- yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14اسلام علیکم ناظرین
00:15آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:16میں امران خان ہوں
00:17سب سے پہلے پاکستان کے اندر کی بات کرتے ہیں
00:19خبر جو ہے وہ خطے کے حوالے سے
00:21اور امریکہ کے حوالے سے بھی
00:23ڈیولپمنٹ ہے
00:24اور وہاں سے ایک بڑی اہم ریپورٹ بھی آئی ہے
00:26کہ ایران کا نقصان
00:28ایکچلی ہوا یا نہیں ہوا
00:29اور ایران کی جہوری تنصیبات
00:32کس طرح سے بچ گئیں
00:33یہ بقاعدہ اب امریکہ اعتراف کر رہا ہے
00:35بعد میں آپ کو بتاتا ہوں لیکن پہلے
00:37گنڈاپور صاحب جو ہیں وہ اب ہاٹ وارٹرز میں ہیں
00:40اور ساری تنقید ان کے اوپر
00:42یا خیبر پکتونخواہ کی حکومت کے اوپر ہو رہی ہے
00:44کیونکہ چند چیزیں ایسی ہو گئیں
00:46جس کی کسی کو توقع نہیں تھی
00:48ایک تو یہ ہے کہ بجٹ پاس کروایا گیا
00:51ایک ہفتہ پہلے
00:51یعنی مریم نواز سے بھی مراد علی شاہ سے بھی
00:54اور شہباز شریف سے بھی پہلے بجٹ پاس کروا دیا گیا
00:56اجلت میں
00:57حالانکہ اس کو لنگران کیا جا سکتا تھا
01:00کوشش کی جا سکتی تھی کہ امران خان صاحب سے
01:02ملاقات کی جائے
01:03اور اگر ملاقات نہ ہوتی تو ابھی کافی ٹائم باقی تھا
01:06یہ بجٹ بعد میں بھی پاس ہو سکتا تھا
01:09لیکن امران خان صاحب سے ملاقات کی کوشش سے پہلے ہی
01:12یہ بجٹ پاس کروا لیا گیا
01:13اس میں ایک ملاقات ہوئی ہے
01:16بیریسٹر صاحب کی
01:17اور ان کی ملاقات ہوئی امران خان صاحب سے
01:20تو انہوں نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
01:22اس پہ کہ امران خان صاحب نے کیا کہا
01:24دیکھیں بیریسٹر صاحب کو آپ سارے جانتے ہیں
01:25پاکستان تحریک انصاف میں یہ کمپین بھی چلتی رہی ہے
01:28کہ بیریسٹر صاحب کو عدے سے اٹھایا جائے
01:30لیکن انہیں عدے سے نہیں اٹھایا گیا
01:32نہ ہی امران خان صاحب نے ایسا کوئی حکم جاری کیا
01:34نہ ہی علی امین گنڈا پور صاحب نے
01:36اس قسم کا کوئی قدم اٹھایا
01:37اب معاملہ یہ ہے کہ
01:40بیریسٹر صاحب نے دعویٰ کیا ہے
01:41کہ امران خان نے بریفنگ کے بعد صوبے کے آئندہ
01:44مالی سال کے بجٹ کی منظوری پر
01:46رضا مندی کا اظہار کر دیا
01:47وہ کہنے جی امران خان صاحب رضا مند ہو گئے ہیں
01:50میں نے جا کے بریفنگ دے دی ہے
01:52اور جو باتیں علی امین نے
01:54یا مضمع اللہ علیہ وسلم نے بتانی تھی وہ میں نے بتا دی ہیں
01:56لہٰذا انہوں نے کہا جی
01:58ملاقات کے حوالے سے تفصیلات بتائیں اور اگاہ کیا
02:00کہ امران خان کو صوبے کی صورتحال
02:02اور اپوزیشن کی سادش کے حوالے سے بریفنگ دی
02:04انہوں نے کہا کہ میں نے
02:06امران خان سے ملاقات میں انہیں وہ سب کچھ بتا دیا
02:08جو گنڈا پور اور
02:10مضمع اللہ علیہ وسلم بتانا چاہتے تھے
02:12اس کے بعد امران خان صاحب نے بجٹ پر
02:14رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے
02:15اور ملاقات میں سیاسی امور سمیت
02:17خیبر پکتونخواہ بجٹ کے حوالے سے
02:19تفصیلی گفتگو ہوئی ہے
02:21میں نے ایک پہلے بتایا تھا کہ بریسٹر صاحب جو ہیں وہ
02:23خیبر پکتونخواہ کے محسن نقوی ہیں
02:25اور یہ ایکچلی اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں
02:27زبردست قسم کے لئے کے تعلقات ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
02:30اور یہ کوئی ڈھکے چپے نہیں ہیں
02:31یہ بہت پرانے تعلقات ہیں
02:33اچھا جی انہوں نے کہا جبکہ بجٹ سے متعلق
02:35کانونی اور آئینی پیچیدگیوں پر
02:37اپوزیشن کی سازش پر عمران خان صاحب کو
02:39آگاہ کیا بجٹ پاس نہ کیا جاتا
02:41تو سنگین کانونی اور آئینی مسائل پیدا ہو سکتے تھے
02:43پیچیدگیوں کے باعث نہ تو
02:45تنخواہیں دی جا سکتی تھی اور نہ ہی حکومتی اخراجات
02:47پورے کیے جا سکتے تھے
02:48سوبے میں بہران کی صورتحال جنم لے سکتی تھی
02:51لہذا عمران خان صاحب کو ساری چیزیں بتائیں
02:53جس کے دیعت انہیں لگتا ہے کہ بجٹ پاس
02:55کروانا بہت ضروری تھا
03:07بجٹ تو لگ بگ ایک جیسا ہی ہوتا ہے
03:09کیونکہ اتنا فرق تو ہوتا نہیں
03:11اصل معاملہ تھا شاید جو
03:13مجھے محسوس ہوا ہے عمران خان صاحب یہ ثابت کرنا
03:15چاہتے تھے کہ وہ بالا دست ہیں
03:17اور اسٹیبلشمنٹ ان کی مرضی کے بغیر
03:19چیزیں نہیں کر سکتی اور اسٹیبلشمنٹ
03:21ثابت کرنا چاہتی تھی کہ جناب آپ جیل
03:23میں پڑھیں ہم کر کے آپ کو دکھا دیں گے انہوں نے کر کے دکھا دیا
03:25تو بجٹ تو باس ہو گیا
03:27اب یہ بیریسٹر صاحب نے کہا جی
03:29عمران خان صاحب راضی ہو گیا ہے
03:30عمران خان صاحب کا ایک ٹویٹ ہے
03:31جو عمران خان صاحب کا ٹویٹ ہے
03:33وہ میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
03:35اس سے ذرا مزید کلیریٹی آ جائے گی
03:37عمران خان صاحب اپنے ٹویٹ میں کہتے ہیں کہ پاکستان میں
03:39اس وقت ہائبریٹ نظام نہیں بلکہ
03:41مارشاللہ ہے اور مکمل ڈکٹیٹرشپ
03:43نافذ ہے اس کی واضح مثال
03:45صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کے بجائے
03:47آسیم منیر سے ملاقات کرنا ہے
03:49کیونکہ انہیں بھی پتا ہے کہ تمام اختیارات
03:51آسیم منیر کے پاس ہی ہیں
03:53اسی لیے میں بھی یہ کہتا ہوں
03:55کہ مذاکرات انہی سے ہونے چاہیے
03:56جن کے پاس اختیارات ہیں
03:58خیبر پختون کا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور
04:01معصوم جانوں کے زیادہ انتائی افسوسناک ہے
04:03میں نے پاکستان میں
04:04امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں
04:07احتجاج اور مارچ کیے ہیں
04:09اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے
04:11بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا
04:13اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے
04:15ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف
04:17خیبر پختون کا کی حکومت
04:19ایف آئی آرز درج کروائے
04:20یہ بات میں نے پہلے کہی مرتبہ کہی ہے
04:22کہ دیکھیں خیبر پختون کا کی حکومت یہ کہتی ہے
04:25کہ یہ ڈرون حملے غلط ہو رہے ہیں
04:26تو پھر ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے
04:28لیکن ایف آئی آر درج نہیں ہوتی
04:30ایک طرف یہ کہا جاتا ہے
04:32کہ یہ حملے جو ہو رہے ہیں
04:33ڈرون حملے
04:34ان کے اندر پاکستان کی افواج کا کوئی تعلق نہیں ہے
04:37یا پاکستان کی دیفنس فورسز کا کوئی تعلق نہیں ہے
04:40تو پھر اگر کوئی اور پاکستان کے اندر
04:42ڈرون حملہ کر رہا ہے
04:43تو اس کے اوپر ایف آئی آر تو درج کرنا بنتی ہے
04:46یہ میں نے پہلے بھی نکتہ اٹھایا تھا
04:48آج عمران خان صاحب نے بھی کہا
04:50لیکن خیبر پکتون کا کی حکومت
04:52ایف آئی آر درج نہیں کر پائی
04:53خیبر پکتون کا کی عوام نے
04:55مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا
04:57اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے
04:59علی امین مضمل اسلم
05:01عمر ایوب شبلی فراد
05:03اور تیمور جھگڑا آ کر
05:05مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں گے
05:06یہ میں نے آپ کو پہلے خبر دی تھی اور عمران خان صاحب نے
05:09آج میری خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے
05:10بجٹ پاس کرنے سے پہلے
05:12علی امین اور خیبر پکتون کا حکومت کو
05:14سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا
05:16اور بتانا چاہیے تھا
05:18کہ خیبر پکتون کا کی حکمران جماعت کا سربراہ
05:21عمران خان ہے
05:21اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہے
05:24جس سے بغیر آئی ایم ایف بی بجٹ قبول نہیں کرے گا
05:27اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں
05:29کہ خیبر پکتون کا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے
05:32یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے
05:34مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے
05:37اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں
05:40ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے
05:42اچھا جی اب اس میں ایک اور چیز بڑی انٹرسٹنگ ہے
05:46عمران خان صاحب نے کہا جی اب سپریم کورٹ چلے جانا
05:47تو میرا نہیں خیال کہ آپ کوئی فائدہ ہے
05:49اب یہ گونگلوں سے مٹی جھاڑنے والی بات ہے
05:51اس کی وجہ یہ ہے
05:52کہ جیسے یہ سپریم کورٹ میں جائیں گے
05:54تو سپریم کورٹ نے کہے گی
05:55کہ آپ نے بجٹ منظور کر لیا
05:56باقی صبحوں سے پہلے آپ نے کر لیا
05:59تو اگر آپ نے اپنے لیڈر سے ملاقات کرنی تھی
06:01تو آپ جا کے اپنے لیڈر سے ملاقات کرتے
06:03وہاں کوشش کرتے
06:04آگے بس ٹائم تھا
06:05تو آپ بجٹ منظور کرنے میں
06:07آپ نے اجلت بھی دکھائیے
06:08اب آپ سپریم کورٹ میں بھی آگئے ہیں
06:10یہی نکتہ وہاں پہ دوبارہ اٹھایا جائے گا
06:11سپریم کورٹ میں آپ دیکھ لیجئے گا
06:13معاملات اس سے جڑے ہی ہوں گے
06:14اچھا عمران خان صاحب آگے یہ کہتے ہیں
06:16کہ اس وقت جبکہ باقی صبحی حکومتیں
06:18سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں
06:20تو خیبر پکتونکہ کی عوام کے فنڈ سے
06:22سرپلس بجٹ دینا صرف ناجائز
06:24وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے متراتف ہے
06:26میں خیبر پکتونکہ کی عوام کا
06:28کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا
06:31اس مشکل دور میں
06:32جب مین سٹیم میڈیا کا گلہ گھونڈ دیا گیا ہے
06:35یا انہیں خرید لیا گیا ہے
06:37ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح
06:39حق کا علم بلند کر رکھا ہے
06:40میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
06:42سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے
06:45ایک طرح پوری
06:47جو ایک پورشن ہے
06:49پاکستان طریقہ انصاف کا جو اقتدار میں بیٹھ ہوئے لوگ ہیں
06:51وہ سوشل میڈیا کو دن رات گالیاں
06:53نکال رہے ہیں ان کے اوپر اٹیک کر رہے ہیں
06:55بلکہ شہداد اکبر صاحب نے
06:57علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار کے حوالے سے بتایا
06:59کہ انہوں نے تو بقاعدہ جو
07:01سوشل میڈیا عمران خان صاحب کا اوفیشل ہے
07:02انہیں بھی گالیاں دیئے اور دھمکایا ہے
07:05بقول شہداد اکبر صاحب کے
07:07تو یہ صورتحال بڑی عجیب ہے
07:09عمران خان صاحب انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
07:11گنڈاپور صاحب کے قریبی لوگ جو ہیں
07:13وہ انہیں گالیاں دیتے ہیں
07:14یہ میری سمجھ سے باہر ہے
07:16سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی
07:17عوام کی آواز زندہ ہے
07:18عمران خان صاحب نے
07:20اپنے اہلے خانہ سے جب گفتگو گئی
07:22تو یہ وہ گفتگو ہے جو ریپورٹ ہو گئی
07:24اور کل کے دن عمران خان صاحب کی
07:26رات کے وقت یہ ٹویٹ آئی تھی
07:28اب دیکھیں عمران خان صاحب کچھ اور کہہ رہے ہیں
07:30خیبر پکٹون کا کی عمد کچھ اور کہہ رہی ہے
07:32وہ کہہ رہے ہیں
07:34جی ہم نے عمران خان کو راضی کر دیا
07:35بجٹ کے اوپر عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
07:46سٹیٹمنٹ دیا ہے
07:47گنڈاپور صاحب کا میں نے سٹیٹمنٹ سنا
07:48تو تھوڑی باڈی لینگویج ان کی
07:49تھوڑا پریشان بھی مجھے لگ رہے تھے
07:52کیونکہ ان کے اوپر بڑا خوفناک قسم کا اٹیک ہوا ہے
07:54پوری کی پوری پارٹی
07:55بہت سارے لوگ سوشل میڈیا
07:57عام ورکر جو ہے پاکستان تحریک انصاف کا
07:59وہ گنڈاپور صاحب کو ایک
08:01ایسے بندے کے طور پر دیکھ رہا ہے
08:03جس نے عمران خان صاحب کو دھوکا دیا
08:04تو گنڈاپور صاحب نے
08:06جو سٹیٹمنٹ دیا
08:07انہوں نے کہا جی گورنر راج لگانے کا
08:09یا امرجنسی لگانے کا ایک پلان بن چکا تھا
08:11تنقید جو میرے پہ کر رہے ہیں
08:13اس وقت وہ کسی اور کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں
08:15یعنی انہوں نے سب کو ہی کہہ دیا
08:16یہ کسی اور کے ایجنڈے پہ ہیں
08:17خان صاحب نے کہا کہ بجٹ باس کرنے سے
08:19انہوں نے کہا تھا مشاورت کے بارے میں کہا تھا
08:23لیکن میں نے بجٹ پیش کرنے سے منع نہیں کیا تھا
08:25لیکن بجٹ تو پاس بھی کر دیا نا انہوں نے
08:27اچھا پھر عمران خان صاحب نے کہا تھا
08:29کہ ان کی ڈیمانڈ تھی
08:30کہ مجھے میری ٹیم سے ملوائے جائے
08:31لیکن نہیں ملوائے گیا
08:32عمران خان صاحب جب کہیں گے
08:34فورن حکومت ہم ختم کر دیں گے
08:36آئینی تقاضے پورے کرنے کے لیے
08:38بجٹ پاس کرنا ضروری تھا
08:39لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے
08:40کہ کیا یہ بجٹ مریم نواز سے
08:42شہباز شریف سے
08:43اور مراد علی شاہ سے بھی پہلے پاس کرنا ضروری تھا
08:46یہ سوال جو گنڈا پور صاحب پہ
08:48جو لوگ تنقید کر رہے ہیں وہ یہی اٹھا رہے ہیں
08:50وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ گنڈا پور صاحب نے بجٹ پاس کیا
08:52ٹھیک ہے اچھی بات ہے اپنی حکومت بچانی چاہیے
08:54لیکن
08:56کیا یہ بجٹ سب سے پہلے پاس کرنا ضروری تھا
08:59جبکہ باقیوں نے پاس نہیں کیا
09:00کیا کوشش نہیں کرنی چاہیے تھے
09:02عمران خان صاحب سے ملاقات کی یہ سوال اٹھایا جاتا ہے
09:04اس کا جواب وہ نہیں دیتے
09:05پھر انہوں نے یہ کلیم کیا کہ پولیٹیکل پارٹی
09:08نے یہ فیصلہ کیا ہے یہ گنڈا پور صاحب کا کلیم ہے
09:10پولیٹیکل پارٹی کے سورسز کہتے نہیں کی
09:12ہم نے یہ فیصلہ نہیں کیا
09:13بلکہ علیمہ خان کہتی ہے ہمیں تو یہ کہا گیا تھا
09:16کہ ایم پی ایس سارے لے کر اڈیالا کے باہر آ جائیں گے
09:18اور ہمیں وعدہ کیا گیا تھا
09:20بلکہ علیمہ خان صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
09:22وہ میں آپ کو پڑھ کے دناتا ہوں
09:23انہوں نے کہا ہم نے ایک عبر پکتون خواہ کے
09:24ممبر سے بھیک مانگی
09:25بہت منتیں کی
09:27کہ اگر وہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے
09:30تو آپ اڈیالا کے باہر آ جائیں
09:32سپیکر کا فون آیا کہ پاس ہے
09:34یا پیش ہے
09:35میں نے کہا کہ آپ اڈیالا کے باہر کیوں نہیں جاتے
09:37انہوں نے کہا کہ ہم جائیں گے
09:39پھر بھی وہ لوگ نہیں آئے
09:40اب یہ علیمہ خان صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
09:42تو ایک طرف یہ لوگ کہتے ہیں کہ
09:45ہم نے پولیٹیکل کمیٹی کے کہنے پہ کیا
09:48پولیٹیکل کمیٹی کے لوگ پروں پہ پانی نہیں پڑھتے دے رہے
09:50وہ کہنے جی ہم نے تو یہ تائی نہیں کیا تھا
09:51ہم تو ایران کے اوپر میٹنگ کر رہے تھے باہر اس تاریخ کو
09:53اور تیہ ہوا تھا کہ اڈیالا جائیں گے
09:55ملاقات کی کوشش کریں گے
09:56اور آخری ٹائم پہ ہم ارپس تیس تاریخ تک کے لیے وقت
09:58ہم بجٹ بعد میں پاس کر لیں گے
10:00لیکن پھر علی امین گنڈاپور صاحب نے
10:02الٹا جو لوگ ان پہ تنقید کر رہے ہیں
10:03انہیں اگدار قرار دے دیا
10:04ان پہ فتوے لگا دیئے
10:06اور انہوں نے کہا کہ سن لیں جب تک ہم زندہ ہے
10:08کسی کا باپ بھی مائنس عمران خان نہیں کر سکتا
10:10ہماری ڈیڈ باڈی سے گزر کر مائنس ہوگا
10:13دیکھیں ڈیڈ باڈی کا ذکر علی امین گنڈاپور صاحب
10:15بہت مرتبہ پہلے بھی کر چکے ہیں
10:17دو مرتبہ لڑائی کا موقع آیا
10:20یا لڑائی کا موقع کیا کہیں
10:22ڈٹ کے کھڑے ہونے کا موقع آیا
10:23یا جان دینے کا موقع آیا
10:25یا مار کھانے کا موقع آیا
10:26یا گرفتار ہونے کا موقع آیا
10:28ان دونوں موقعوں پر
10:30علی امین گنڈاپور صاحب نے موقع دایا کر دی
10:32ایک مرتبہ وہ پہاڑوں پہ چڑ گئے
10:34اور کروس کر کے نکل لیے
10:35دوسری مرتبہ وہاں پہ علی امین گنڈاپور صاحب
10:39ڈی چاک میں جن لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر گئے تھے
10:41ان کی علاشیں وہاں چھوڑ کے
10:42وہاں سے نکل لیے
10:44تو یہ دونوں مرتبہ جو علی امین گنڈاپور صاحب نے کیا
10:46اس کے بعد جب وہ کہتے ہیں
10:48کہ ہماری ڈیڈ باڈی سے گزر کے یہ ہوگا تو وہ ہوگا
10:50تو اس کے اندر جان اب نظر نہیں آتی
10:52کیونکہ جب آپ بار بار ایسی چیزیں کرتے ہیں
10:54تو پھر لوگوں کو اس کے اوپر یقین آنا تھوڑا
10:57مشکل ہو جاتا ہے
10:59مراد صحیح صاحب کا بھی ایک ٹویٹ ہے
11:01اس سچویشن میں
11:02مراد صحیح صاحب کیا کہتے ہیں
11:04یہ عمران خان صاحب کے وفادار ساتھیوں میں سے ایک ہیں
11:06ان کا پرابلم یہ ہے کہ یہ سامنے آنے ہی سکتے
11:08وجہ یہ ہے کہ یہ سامنے آنے گے
11:11تو ان کو گرفتار کیا جائے گا اور گرفتار کر کے
11:12عمران خان صاحب کو ایک اور معاملے میں لپیٹ دیا جائے گا
11:14مراد صحیح صاحب کے ذریعے سے
11:16یعنی چند لوگ ایسے ہیں جن کو پکڑا جائے گا
11:19اور پکڑ گئے عمران خان صاحب پہ ان کے ساتھ مقدمے
11:21بنائے جائیں گے وہ عمران خان صاحب کے لئے نئی
11:22مسئیبت بن جائیے اس میں ایک مراد صحیح ہیں
11:24کاسم سوری ہیں یہ
11:26ایک دو اور لوگ ہیں پاکستان سے باہر ہیں
11:28پاکستان کے اندر ان لوگوں کے لئے پرابلم ہے
11:30کہ ان کی گرفتاریاں عمران خان صاحب بھی نہیں چاہتے
11:32کہ ان کی ہون نئے معاملات اور مسائل پیدا ہو جائیں گے
11:35اب مراد صحیح کہتے ہیں کہ
11:36جب عمران خان کی واضح ہدایت موجود ہوں
11:38تو وہی پالیسی ہے اس پر عمل درامت
11:40سب پر لازم ہے عمران خان کی ہدایت کی
11:42موجودگی میں کسی کے بیان کی کیا ضرورت
11:44باقی رہ جاتی ہے اور جب خان کی ہدایت
11:46سے روگردانی ہو سکتی ہے تو
11:48میری کیا حیثیت ہے یعنی ان کے اوپر
11:50تنقید ہو رہی تھی کہ آپ کیوں نہیں بولتے
11:52یہ کیا ہو گیا بجٹ پاس ہو گیا
11:53تو انہوں نے کہا جی میری ایسیت کیا ہے جب عمران خان کی بات نہیں مانی
11:56تو میری بات کیا ماننی ہے
11:57ایکچولی وہ یہ پیغام دے رہے ہیں
11:59پھر انہوں نے کہا جس جس کو ذمہ داری سونپی گئی
12:01وہ جس گروپ کا بھی حصہ تصور ہوتا ہے
12:04ہر ایک کو مکمل خلوص اور دیانتداری سے
12:06میں نے سپورٹ کیا ہے
12:07اور منرل بل سے لے کے بجٹ سے لے کے
12:09احتجاجی تحریک تک ہر جگہ پہ وہ بتا رہے ہیں
12:11کہ انہوں نے آواز اٹھائی ہے
12:12اور جو کچھ اپنی بساط میں تھا وہ کہتے ہیں
12:14میں نے کیا جتنا میں کر سکتا تھا
12:16بار بار تفصیل سے بیان کر چکا ہوں
12:18اور جن کی یہ سوچ ہے کہ میں کسی گھناؤنی امید پر چھپا بیٹا ہوں
12:22تو ٹاؤٹ صافیوں کے بیانات کی گوائی ہے
12:25کہ ان کے مالکوں کو کیا درکار ہے
12:27پھر آخر میں ایک جملے میں
12:29یہ میں نے پہلے بات کی ہے نا
12:30اس کی تصدیق کی
12:31مراد صحیح صاحب نے
12:33کہ میرے کندے پر بوجھ صرف میرے سر کا نہیں ہے
12:36بس یہ اتنی سی بات ہے
12:38کہ اگر گرفتار کیا جاتا ہے مراد صحیح کو
12:41تو لپیٹا جائے گا عمران خان کو
12:43اس طرح اور لوگ بھی ہیں
12:44جن میں اگر قاسم سوری کو گرفتار کیا جاتا ہے
12:47تو گھداری کا مقدمہ چلا کے آئین سے بغاوت کا
12:49یا آئین شکنی کا
12:50اس میں عمران خان صاحب کو لپیٹا جائے گا
12:53اس پہ آپ کو یاد ہوگا کہ
12:54قاضی فائد اسہ صاحب بڑے گرم تھے
12:56کہ پکڑو جی
12:56قاسم سوری کو پکڑو اس کو پکڑو
12:58دو چار لوگ ایسے ہیں
12:59جن میں عمران خان صاحب کو لپیٹنے کی کوشش کی جا سکتی ہے
13:03باقی لوگ جو ہیں وہ زیادہ
13:04کمپرومائز ہو گئے تھے
13:05انہوں نے اپنا موقع بھی تبدیل کر دیا
13:06لہذا ان کی بچت ہو گئی
13:08ناظرین شہداد اکبر صاحب نے
13:10جو ہے وہ خبردار کیا
13:11علیہ امین گنڈاپور صاحب کو
13:12اور ان کی فیملی کے عراقین کو
13:14انہوں نے کہا کہ
13:15اگر عمران خان صاحب نے آپ کو فارق کر دیا نا
13:17تو پھر آپ کو اسٹیبلشمنٹ بھی مو نہیں لگائے گی
13:19کیونکہ عمران خان کے ساتھ
13:22آپ ریلیونٹ ہیں
13:22تو اسٹیبلشمنٹ کو آپ کی ضرورت ہے
13:24جب آپ کو فارق کر دیا
13:25اور عمران خان کسی اور کو سامنے لائے گا
13:27تو پھر اسٹیبلشمنٹ اس کو مو لگائے گی
13:28اس سے بات کرے گی
13:30اور سیکٹر کمانڈر وغیرہ بھی
13:31آپ کا فون نہیں اٹھائیں گے
13:32یہ شہداد اکبر صاحب نے کہا
13:34اور انہوں نے کہا
13:35کہ خیبر پکتون کا کی حکومت بچانے کی
13:37آپ بات کرتے ہیں
13:38تو عمران خان صاحب کو خیبر پکتون کا کی حکومت سے
13:40کوئی ٹکے کا فائدہ نہیں ہے
13:41اور حکومت ہے کون سے
13:43آپ کی اختیار ہے کوئی نہیں
13:44عمران خان کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہے
13:46تو یہ بڑی سخت باتیں ہیں
13:47جو شہداد اکبر صاحب نے
13:49خیبر پکتون کا کی حکومت کو بتائیں
13:51کہ جناب ایزی ہو جائیں
13:52ناظرین پہلے آپ کو میں آج کا
13:53ایک بہت بڑا لطیفہ سنا دیتا ہوں
13:55اور یہ بڑا زبردست لطیفہ ہے
13:57اس کو ذرا آپ سنیئے
13:57یہ الیکشن کمیشن اور پاکستان کا جو
13:59افیشل اکاؤنٹ ہے
14:01یہاں سے ایک ٹویٹ ہوتا ہے وہ بتاتے ہیں
14:03کہ ہم نے جناب ایک میٹنگ کی ہے
14:05اور ہم مدرسے میں گئے ہیں
14:07وہاں پہ ہم نے بچوں کو بتایا
14:09کہ ووٹ ڈالنے کی اہمیت
14:11ووٹ کیسے ڈالنے اور کیسے کرنا ہے
14:13یہ الیکشن کمیشن کے کارنامے چیک کریں
14:15پورے پاکستان کے الیکشن کا بیڑا غرق کر کے
14:17بٹھا بٹھا کے
14:18سب سے بڑی پولٹیکل پارٹی کا انتخابی نشان چین کر
14:21ابھی تک مخصوص نشستیں نہیں دے رہا
14:23اور جا کے مدارس میں بچوں کو بتا رہا ہے
14:25کہ جناب بدین میں
14:27کہ جناب آپ نے ووٹ کیسے ڈالنا ہے
14:29اندازہ کریں آپ
14:30الیکشن کمیشن اور پاکستان کا جو اصل کام ہے
14:33وہ کام الیکشن کمیشن اور پاکستان نے نہیں کیا
14:35پاکستانیوں کو سارا پتہ ہے
14:37سارا شعور ہے
14:45کام نہیں کیا اس قسم کے لطیفے
14:47یہ لوگ کر رہے ہیں
14:48پاکستان کے اندر تھی ایک اور خبر ہے ناظرین
14:50اور یہ انتہائی افسوسنا خبر ہے
14:52میں مفتا اسماعیل صاحب نے اس کے بارے میں آپ بتایا ہے دوبارہ سے
14:54بار بار یہ خبر ہم آپ کے سامنے رکھتے رہے ہیں
14:56اور جس وقت یہ چینی کو پاکستان سے باہر بھیج رہے تھے
14:59ہم نے تب بھی آپ کو بتایا تھا
15:01کہ یہ دعو مار رہے ہیں اس میں ایک کمیشن کھائیں گے
15:03پیسہ بنائیں گے پھر ان کو چینی واپس مگوانی پڑے گی
15:05اب مفتا اسماعیل صاحب کہتے ہیں
15:07کہ چینی کی اس وقت جو قیمت ہے
15:08رٹیل وہ دو سو دس رپے فی کلو ہے
15:11اور اب اس قیمت سے
15:13اسی رپے فی کلو
15:14یا اک سٹھ فیسٹ زیادہ ہے
15:16یعنی جو قیمت اس کی ہونی چاہیے تھی
15:18اس سے اسی رپے کلو مہنگی چینی
15:21اس وقت بک رہی ہے
15:22جب حکومت نے چینی کی
15:25برامت کی اجازت دی تھی
15:26یعنی جس وقت حکومت نے کہا نا
15:28چینی پاکستان دے باہر بھیج دو
15:29تب اسی رپے کلو سستی تھی
15:31اور جب باہر بھیجی جارتی
15:33اس کے بعد اب اسی رپے کلو مہنگی ہے
15:35یہ فائدہ کس کو ہوا
15:36مافیا کو
15:37فائدہ دیا کس نے
15:38مافیا نے
15:40حکومت جو ہے وہ انہی لوگوں کی ہے
15:41جو چینی کی ملوں کے مالک ہیں
15:43زرداریوں کی ملے ہیں
15:44یعنی پیپس پارٹی آلوں کی ہیں
15:46پی ایم ای لین والوں کی ہیں
15:47شریف خاندان کی اپنی ملے ہیں
15:49اس کے علاوہ کچھ اور بڑے بڑے لوگ ہیں
15:51یہ ترین صاحب کی ملے ہیں
15:52کچھ ایسے جو
15:53اسکری دارے ہیں ان کی بھی کہتے ہیں
15:55جو ان کی بھی ملے ہیں
15:56ملے تو ساری ان کی ہیں
15:57تو انجوائے تو وہ لوگ کریں گے
15:59اب اس پہ وہ جو کہہ رہے ہیں
16:01کہ 61 فیصد منافع
16:02اب اس کے پر کمایا جا رہا ہے
16:03اب چینی کی کمی کا سامنا ہو گیا
16:05پہلے چینی باہر بھیج دی
16:06اس کے پر کمیشن کھا لیا
16:08اب چینی واپس منگانی ہے
16:09جتنی بھیجی
16:10اتنی واپس منگانی ہے
16:11اندازہ کریں آپ
16:12فٹے مو کہنے کو دل نہیں کرتا آپ کا
16:14یعنی ان کی آپ حرکت چیک کریں
16:16کہ جتنی چینی پاکستان سے باہر بھیجی
16:18اتنی ہی چینی پاکستان میں
16:20واپس منگوانی پڑے گی
16:21بھیجتے ہوئے بھی کمیشن
16:22منگواتے ہوئے بھی کمیشن
16:23اور ڈاکہ ڈالے گا
16:24عوام کی جیب کے اوپر
16:25کتنا اسی روپے کلو
16:27میں نکال کے آپ کو بتاؤں گا ڈیٹا
16:29کہ انہوں نے کیسا پیسہ کمایا ہے
16:31اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جناب
16:33اس طرح شگر مل مالکان کو
16:35حکومت کے چینی برامت کرنے کے فیصلے سے
16:37زیادہ منافع ہوا
16:38اور اب ہمیں یہی چینی دوبارہ درامت کرنی پڑے گی
16:41جس سے ملکی ذرہ مبادلہ کا نقصان ہوگا
16:44ملک کا نقصان ہوتا ہے تو ہو
16:45مافیا کو پیسے کمانے چاہیے
16:47اور یہ مفتہ اسمائل صاحب بتا رہے ہیں
16:49اب آئے ناظرین ایران کے جہوری پروگرام کے حوالے سے
16:53جو ایک خبر ہے میرے پاس
16:54ناظرین یہ جو خبر میں آپ کو دے رہا ہوں
16:55یہ سینن اور نیوارک ٹائم نے دی ہیں
16:58اور یہ خبریں جو انہوں نے دی ہیں
17:00امریکہ کی دیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے
17:02ابتدائی جائزے کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا
17:04کہ یہ خبر سامنے آئی ہے
17:05اور یہ دعویٰ بعد میں تبدیل بھی ہو سکتا ہے
17:09لیکن ابتدائی جائزہ ہے
17:10تو اس میں وہ کچھ چیزیں ایسی بتا رہے ہیں
17:12بعد میں شاید وہ کور اپ کریں
17:13لیکن رپورٹیں ایسی سامنے آئی ہیں
17:15جن کے مطابق یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
17:17کہ ایرانی جہوری تنصیبات پر
17:18امریکی حملوں کے باعث
17:19ملک کے جہوری پروگرام کے عام ترین حصے
17:23تباہی نہیں ہوئے
17:23اور ممکنہ طور پر اس حملے کے باعث
17:26ایران کا جہوری پروگرام صرف چند مہینے پیچھے چلا گیا
17:29یعنی ایک دو مہینے آپ سمجھیں
17:30تین مہینے پیچھے چلا گیا
17:31تو ایران کا جو جہوری تنصیبات ہیں
17:34ان کا کوئی ایسا ڈیمیج نہیں ہوا
17:36جس کی وجہ سے ایران کا جو جہوری پروگرام ہے
17:40اس کے اندر کوئی بڑا خلل پیدا ہو جائے
17:42امریکہ اس میں کامیاب نہیں ہوا
17:43یہ کون کہہ رہا ہے
17:45یہ امریکہ کی دیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کی
17:47ابتدائی جائزے کی رپورٹ ہے
17:49اور یہ سینن اور نیویرک ٹائم نے
17:51اس کو شائع کیا ہے
17:53اچھا اس کے علاوہ پینٹا کون جو ہے
17:54وہ ڈیفرنٹ قسم کے دعوے بھی کر رہا ہے
17:56لیکن یہ خبر بھی دو بڑے جریدوں کے اندر
17:59وہاں پہ چھپی ہے
18:00اور پوری دنیا کے اندر یہ خبر اب گردش کر رہی ہے
18:03تو پھر امریکہ ایران میں لینے کیا گیا تھا
18:06حاصل کیا کیا
18:06آپ کو یاد ہے
18:07ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کیا تھا
18:09انکنڈیشنل سرنڈر
18:11اس قسم کا ایک ٹویٹ کیا تھا
18:13کہ مکمل ہمیں سرنڈر چاہیے ایران کی جانب سے
18:16انہوں نے تو سرنڈر نہیں کیا
18:17بلکہ ہوا یہ کہ اسرائیل نے
18:19امریکہ سے درخواست کر کے جنگ بندی کروائی
18:21ایران نے تو درخواست بھی نہیں کی جنگ بندی کی
18:24لیکن ایران نے ایک کام اچھا کیا
18:25جنگ بندی کے فوراں بعد
18:27ایک تو وہ لوگ جشن منا رہے ہیں خوش ہو رہے ہیں
18:29اسرائیلی بھی کئی نہ کئی خوشیاں منا رہے ہیں
18:31سب کو ایسا لگتا ہے کہ وہ جیت گئے ہیں
18:33لیکن اسرائیل کی مت تو ٹوٹی ہے
18:35اس بات کی کہ ان کا آئرن ڈوم
18:37یا ان کا ایک جو دفاعی نظام ہے
18:39وہ ناقابل تسخیر ہے
18:41تو وہ مت ٹوٹ گئی ہے
18:42یہ ضرور ہے کہ ابھی جو اچھا قدم ایک اٹھایا
18:45وہ ایران کے صدر نے
18:47رابطہ کیا محمد بن سلمان سے
18:49اور امیر امیر قطر سے
18:52ان دونوں سے رابطہ کیا
18:53اور قطر کے امیر سے رابطہ کر کے انہوں نے کہا
18:54مجھے افسوس ہے اس بات کا
18:56کہ ہمیں آپ کے ملک میں
18:58امریکی ائر بیس پہ اٹیک کرنا پڑا
19:00کیونکہ حدود جو ہے وہ قطر کی ہے
19:02لہذا انہوں نے افسوس کا اظہار بھی کیا
19:04تو بھائی چارے کے لیے بہت ضروری تھا
19:06اور یہ قدم انہوں نے بہت اچھا اٹھایا
19:08دوسری طرف سعودی عرب نے
19:09ایران کے جو اقدامات ہیں ان کا خیر مقدم کیا
19:12اور انہوں نے کہا جی کہ
19:13جنگ بندی کی ہم تعریف کرتے ہیں
19:15اور ایران نے بہادری کا اور بڑے دل کا ثبوت دیا ہے
19:18یہ ساری دنیا ان کی تعریف کر رہی ہے
19:19ناظرین جنگ بندی کی کچھ خلاف برزی بھی ہوئی
19:23اور اس کے اوپر ٹرمپ نے بڑا رولا بھی ڈالا
19:25اور خاص طور پر انہوں نے کہا جی کہ
19:26نیتن یاہو کے اوپر میں زیادہ نراض ہوں
19:28کہ جنگ کی جو خلاف برزی نہیں ہونی چاہیے
19:30اور اس کی طرح کی چیزیں چھوٹی موٹی بات میں ہو جاتی ہیں
19:33لیکن ڈانلڈ ٹرمپ بڑے سیریس ہو گئے ہیں
19:35اس معاملے میں
19:36کہ انہیں ہر حال میں حاصل کرنا ہے
19:39امن کا نوبل پرائز
19:41اسرائیل ایران جنگ بندی صدر ٹرمپ کو
19:45بذابتہ طور پر نوبل انام کے لیے نامزد کر دیا گیا
19:47اور امریکی میڈیا کے مطابق
19:51جورجیا سے ریپبلکن رکن ہیں کانگریس کے
19:54بڑی کارٹر
19:55انہوں نے صدر ٹرمپ کی نامزدگی کے لیے
19:58نوبل کمیٹی کو خط لکھا ہے
19:59ایک خط تو پاکستان نے لکھ دیا نا
20:02ایک جورجیا سے ایک رکن ہے کانگریس کے
20:05انہوں نے بھی یہ خط لکھ دیا
20:06اور ان کا تعلق بھی ریپبلکن پارٹی سے
20:08تو انہوں نے بھی کہا جناب کہ
20:10ڈانلڈ ٹرمپ نے کیونکہ جنگ بند کروائی ہے
20:12ویسے ڈانلڈ ٹرمپ نے شروع سے اپنا یہ امیج رکھا ہے
20:14اپنے پچھلے دورے حکومت میں بھی
20:16کہ وہ جنگیں شروع کرنے والا نہیں
20:19جنگیں ختم کرنے والا آدمی ہے
20:21لیکن یہ جس طریقے سے
20:22ڈانلڈ ٹرمپ نے ساری چیزوں کو مینج کیا ہے
20:24یعنی فلسطینیوں کا خون کنٹینی اس لیے بہرہ ہے
20:27وہاں پہ وہ اسرائیل کو سپورٹ کرتے ہیں
20:29اسی فلسطین کے اندر شہادتیں ہوئی ہیں
20:32اسی فلسطینیوں کو شہید کیا گیا
20:34جس کے اندر جو مدد کرنے والے
20:37کارکن وہاں پہ موجود تھے
20:39ان کے بار میں بھی کہا جا رہا ہے
20:40کہ بڑی تعداد ان کی بھی شہید ہوئی ہے
20:42یہ میں آپ کو ایک دن پہلے کی کل کی ریپورٹ بتا رہا ہوں
20:45کہ جیسے ہی ایران کے ساتھ
20:46اسرائیل کی جنگ بندی ہوئی ہے
20:47تو فاری طور پہ فلسطینیوں کے اوپر اٹیک کیا گیا ہے
20:50اور وہ گصہ نکال رہے ہیں
20:52کہ جناب دیکھیں یہ فلسطینی خوش ہو رہے تھے
20:53جب ایران ہمیں مار رہا تھا
20:55تو انہوں نے فلسطین کے اندر اسی لوگوں کو مزید شہید کیا ہے
20:58میڈیا ریپورٹس کے مطابق
21:00جس کے اندر امدادی کارکن جو ہیں
21:02ان کی بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئی ہیں
21:04اب یہ چیزیں روکنے کے لیے
21:06آپ کہہ سکتے رہا
21:07کسی کو کہ امن کا نوبل پرائس دیا جائے
21:10یہاں پہ اسرائیل کو وہ روکتے نہیں ہیں
21:12اور نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
21:14کنٹینیوسلی ہو رہا ہے
21:15تو ناظرین اب تک لیے اتنا ہی اپنا خیال رکھئے گا
21:17اپنے اس چینل کا بھی
21:18اللہ حافظ
Recommended
22:02
|
Up next