- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Latest Updates On Verdict Of Imran Khan's Cases || Breaking News || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Latest Updates On Verdict Of Imran Khan's Cases || Breaking News || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30قیامن کا جو نوبل انام ہے وہ ڈانلڈ ٹرمپ کو دے دیا جائے
00:33یہ ان کی خدمات کے اعتراف میں کیا گیا
00:36یا انہیں خوش رکھنے کے لیے کیا گیا
00:38یہ میں آپ کو آگے چل کے بتاتا ہوں
00:40عمران خاند آپ کی زمانت کا معاملہ اٹکا ہوا ہے
00:42نو مئی کے کیسز میں
00:43عدالت میں وہاں بھی فیصلہ محفوظ ہو گیا
00:45اس حوالے سے آپ کو بتاؤں گا
00:47بجٹ کے حوالے سے پاکستان بیوز پارٹی کے اعتراضات
00:50اور اس کے بعد خود ہی بجٹ
00:52منظور کروانے کا فیصلہ
00:53امریکہ نے جو بہت بڑا حملہ کیا
00:55ایران کے اوپر ایران کا رد عمل کیا ہوگا
00:57یہ ساری چیزیں اور اس خطے کی صورتحاد
01:00یہ آپ کے سامنے میں ابھی رکھتا ہوں لیکن سب سے پہلے
01:02ایک ملاقات ہوتی ہے
01:05فیلڈ مارشل آسیم منیر کی
01:07ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
01:09اور یہ بند کمرے میں ملاقات ہوتی ہے
01:11اس ملاقات کے بعد
01:14اچانک سے پاکستان کی حکومت
01:16ڈانلڈ ٹرمپ کو دلوانا چاہتی ہے
01:19امن کا نوبل پرائز
01:21حالانکہ ڈانلڈ ٹرمپ
01:23اس وقت ایران پر حملے کی
01:25حمایت کر رہے تھے
01:26حالانکہ ڈانلڈ ٹرمپ اس وقت
01:28اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جو
01:30اٹیک کیا جا رہا ہے اس کی بھی حمایت کر رہے تھے
01:33حالانکہ ڈانلڈ ٹرمپ یہ بھی
01:34کہہ چکے تھے بار بار
01:36کہ غزہ کے رہنے والے فلسطینیوں کو
01:38وہاں سے کسی اور ملک میں منتقل کر دیا جائے
01:41اور غزہ کو تعمیر کر کے
01:43وہاں ریل سکیٹ کا ایک بہترین
01:44نیا نظام بنایا جائے
01:46لیکن اس سب کے موجود
01:48پاکستان کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا
01:51کہ ڈانلڈ ٹرمپ کو
01:53نوبل امن
01:54ایوارڈ کے لیے جو ہے
01:56وہ نامزت کیا جائے
01:58اور یہ حکومت پاکستان کرے گی
02:00حکومت پاکستان کو کیسے خواب آیا
02:02اور یہ خواب حکومت پاکستان کو پہلے کیوں نہیں آیا
02:05یہ ہے بڑا سوال
02:06دیکھیں جب فیلڈ مارشل کی ملاقات ہوتی ہے
02:09ڈانلڈ ٹرمپ سے
02:10تو ملاقات میں ایجنڈا یہ نہیں تھا
02:13کہ ایران پہ بات ہونی ہے
02:14پاکستان پہ بات ہونی ہے
02:16کشمیر کے اوپر یا انڈیا کے اوپر نہیں
02:19یہ ساری سانوی چیز ہیں
02:20میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا
02:22کہ پاکستان کی جانب سے
02:23فیلڈ مارشل کی جو ملاقات ہوگی
02:25ڈانلڈ ٹرمپ سے
02:26اس میں ایجنڈا نمبر ون یہی ہوگا
02:28کہ ڈانلڈ ٹرمپ کو خوش کیسے کیا جائے
02:31یا انہیں راضی کیسے کیا جائے
02:33ایجنڈا نمبر ون یہی تھا
02:35اس کے اندر اور کسی چیز کا کوئی ایجنڈا نہیں تھا
02:38دیکھیں نا پاکستان نے کبھی
02:39یاسر عرفات کو نامزد نہیں کیا
02:42امن کے نوبل انام کے لیے
02:44پاکستان نے کبھی نینسل منڈیلا کو
02:47نامزد نہیں کیا
02:49امن کے نوبل انام کے لیے
02:51ہماری کتنی مدد کی
02:53چائنا نے ہم نے شی جنگپن کو کبھی نامزد نہیں کیا
02:56امن کے نوبل
02:58پرائس کے لیے
02:59ہم نے کبھی نہیں کیا چین کو بھی نامزد
03:01ہم نے امریکی صدر کو کیوں نامزد کیا
03:05محمد بن سلمان کو ہم نے نامزد نہیں کیا
03:07جنہوں نے ہمیں بہت دفعہ
03:08مفت تیل بھی دیا پیسہ بھی دیا
03:10ہمارے قومی خزانے میں
03:13ان کا پیسہ بڑا رہتا ہے
03:14ان کے بغیر ہم چل نہیں سکتے
03:15ہم نے یو اے کی حکومت
03:18یا ان کے سربراہ کو بھی نامزد نہیں کیا
03:20تو دنیا میں بے شمار ایسے لوگ ہیں
03:22جن کے بڑے بڑے کارنامے ہیں
03:24جنہیں ہم نے نامزد نہیں کیا
03:25بے شمار ایسے لوگ ہیں
03:27جن کے بہت بڑے بڑے احسانات ہیں پاکستان پر
03:29لیکن ہم نے انہیں نامزد نہیں کیا
03:31لیکن پاکستانی سرکار نے
03:33فیلڈ مارشل کی
03:34ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے فوراً بعد
03:36ڈانلڈ ٹرمپ کو خوش رکھنے کے لیے
03:39توفہ تن انہیں امن کا
03:41نوبل انام دینے کے لیے
03:42نامزد کر دیا
03:43یہ ایک بڑا عجیب و قریب مزاق ہے
03:46کیا سیاسی دماغ ایسا کر سکتے ہیں
03:48تو میں آپ کو کلیر لیے بتاؤں
03:49کہ سیاسی دماغ ایسا بھونڈا اور غلط فیصلہ نہیں کر سکتے
03:53یہ فیصلہ کروایا گیا ہے
03:55اور یہ فیصلہ
03:57فیلڈ مارشل کے حکم کے بعد ہوا ہے
03:58یعنی انہوں نے تو بریفنگ نہیں دی ہوئی تھی
04:00یا تو آپ نے بریفنگ لی ہوئی ہوتی نا
04:02موجودہ حکومت بریفنگ لے چکی ہوتی
04:04آج جو خبر جاری کی گئی ہے
04:06اس خبر کے مطابق قومی سلامتی
04:08کمیٹی کا اجلاس ہوا
04:10مین خبر تو یہ ہے کہ جناب
04:12امریکہ کا جو حملہ آیا
04:15اس کے بعد پاکستان نے ایک مضمت جاری کی ہے
04:17لیکن اس میں امریکہ کی مضمت نہیں کی
04:19نہ ڈانلڈ ٹرم کی کی ہے
04:20بلکہ حملے کی مضمت کی ہے
04:22اور یہ کہا ہے کہ جوری تنصیبات پر حملہ
04:24عالمی قوانین اقوام مدحدہ کے چانٹر کے منافع ہے
04:27لیکن اس خبر کے اگر آپ نیچے جائیں نا
04:29اینڈ میں
04:29تو وہاں پہ ایک بڑی زبردست چیز دیکھی ہوئی ہے
04:32اس میں یہ بتایا گیا ہے
04:34کہ یہ جو قومی سلامتی
04:36کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا ہے
04:38اس کے جو مقصد تھا وہ یہ تھا
04:41کہ آرمی چیف نے یہاں پہ
04:43ایک بریفنگ بھی دینی تھی
04:45اور بتانا تھا کہ
04:46کیا بات چیت ہوئی ہے
04:48ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
04:49ان کی اور یہ معاملات بھی یہاں پہ رکھے جانے تھے
04:51تو اب یہاں سے آپ اندازہ کر لیں
04:53کہ آج انہیں پتا چل رہا ہے
04:55کہ ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
04:56فیلڈ مارشل کی کیا بات چیت ہوئی
04:58لیکن امن کا نوبل پرائس دینے کا
05:01جو نامزت کرنے کا اعلان ہے
05:03وہ پہلے انہوں نے کر دیا
05:04کیسی عجیب چیز ہے
05:06تو وہ پہلے انہوں نے اس لیے کیا
05:08کہ انہیں حکم آ گیا تھا
05:09اور حکم کہاں سے آتا ہے
05:10جن کے یہ غلام ہیں
05:11جو انہیں اقتدار میں لے کر آئے ہیں
05:13تو یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آرڈر کے اوپر
05:17موجودہ حکومت نے فوری طور پہ
05:18اپنے جوتے پالش کرنے کی روایت کو
05:21برقرار رکھتے ہوئے
05:22فوراں اس کے اوپر حمل درامت کیا
05:25اور ڈانلڈ ٹرمپ کو نامزت کر دیا
05:26اچھا ڈانلڈ ٹرمپ کی نامزتگی کے بعد
05:28میں نے ایک بات عرض کی تھی
05:29میں نے ٹویٹر کے اوپر ٹویٹ بھی کیا تھا
05:31میں نے یہ کہا تھا کہ آج کے بعد
05:33یہ حکومت اپنی غلطیوں کے علاوہ
05:34ڈانلڈ ٹرمپ کی غلطیوں کی سزا بھی بھکتے گی
05:37دیکھیں نا وہ ایک ملک کا صدر ہے
05:39وہ کچھ بھی غلط کرے گا
05:40ان کے خاتے بڑھ دے گا
05:41تم تو اس کو امن کا نوبل انعام دینا چاہتے تھے
05:45کل کو وہ فلسطینیوں کے خلاف کچھ کر دیں
05:47ایرانیوں کے خلاف کچھ کر دیں
05:48پاکستان کے خلاف کچھ کر دیں
05:50تو آپ نے تو ان کو امن کے نوبل انعام کے لیے
05:53نامزت کیا ہوا ہے
05:54ہے نا جیب بات
05:56یہ پاکستان کی وہ سرکار ہے
05:58جنہوں نے ڈانلڈ ٹرمپ کو
06:00امن کے نوبل انعام کے لیے نامزت کیا
06:03جنہوں نے خود دو ایسے لوگوں کو
06:05جیل میں قید رکھا ہوا ہے
06:07مبینہ طور پر جن دونوں کو
06:09نامزت کیا گیا ہے
06:11امن کے نوبل انعام کے لیے
06:12مارن بنوٹ صاحبہ اور عمران خان
06:15یہ دونوں جیل کے اندر ہیں
06:16دونوں کو قید کیا ہوا ہے
06:18دونوں کی نامزتگیاں مبینہ طور پر ہو چکی ہیں
06:21اور یہی حکومت
06:22جو مستحقین کو
06:25بند کر دیتی ہے
06:26وہ ڈانلڈ ٹرمپ کو نومینیٹ کر دیتی ہے
06:29اچھا اس کے بعد ڈانلڈ ٹرمپ نے جناب چوبیس گھنٹے نہیں
06:31گزرنے دیے انہوں نے اپنے
06:33بی ٹو بمبرز جو ہیں
06:34ان کو بھیجوا دیا
06:35ایران کے اوپر خوفناک اٹیک ہو گیا
06:38ان کی جو ایٹمی
06:40تنصیبات ہیں
06:42وہ اسے کہتے ہیں جی ہمارے انرجی
06:45پیدا کرنے کے سورسز ہیں
06:46امریکہ کہتا ہے نہیں جی یہاں پہ یہ
06:48یورینیم کو اتنا تگڑا کر دیں گے
06:50کہ یہ ایٹمی قوت بن جائیں گے بہت جلد
06:51ایران کہتا ہے جی ہم ایٹمی قوت بننے نہیں جا رہے
06:54اب وہاں پہ امریکہ نے خوفناک
06:56بمباری کی ہے
06:57اُس بمباری کی اثرات کیا ہو سکتے ہیں یہ بڑا خوفناک ہے
07:00یعنی ڈانلڈ ٹرمپ نے جو کیا ہے
07:02اس کے مطابق میں آپ کو یہاں پہ ایک خبر پڑھ کے سناتا ہوں
07:05آپ کو حیرت ہوگی
07:06کہ یہ کتنے بڑے خطرے سے کھیلا گیا ہے
07:09یہ جناب عالمی جہوری توانائی ایجنسی کے ڈیریکٹر ہیں
07:13رافیل گروسی
07:14انہوں نے خبردار کیا ہے کہ جہوری تنصیبات پر
07:17مسلح حملے کبھی نہیں ہونے چاہیے
07:19کیونکہ ایسے عملوں کے نتیجے میں
07:21تاپکاری پھیل سکتی ہے
07:22جو صرف حدف بنائے گئے ملک تک محدود نہیں رہتی
07:25بلکہ سردوں سے باہر بھی اثرانداز ہو سکتی ہے
07:27عربوں لوگوں کی
07:29زندگیوں کو خطرے میں ڈالا گیا
07:31ایسا نہیں ہے کہ سارے لوگ مارے جاتے
07:33لیکن جب آپ ایٹمی تنصیبات
07:35کے اوپر اٹیک کرتے تو تاپکاری پھیلتی ہے
07:37پھر وہ ہوا کے اثرات کے ساتھ ساتھ
07:40وہ مختلف علاقوں میں جاتی ہے
07:42اب ایسا تو نہیں ہے کہ
07:43تاپکاری کروس نہیں کرے گی سرد آگئی ہے
07:45بارڈرہ علیہ آدھا اس سے آگے پاکستان شروع ہو رہا ہے
07:47ادھر کو نہیں جانا
07:48اس طرف کو افغانستان شروع ہو رہا ہے
07:50تو اس طرف کو نہیں جانا
07:51یا ادھر جو گلف کنٹریز ہیں ادھر کو نہیں جانا
07:53یا ایراک میں داخل نہیں ہونا
07:55ازربائی جان میں داخل نہیں ہونا
07:56یہ نہیں ہوتا
07:58پھر ہوتا یہ ہے کہ تاپکاری پھیلتی ہے
08:00اور اس سے کروڑوں عربوں لوگ متاثر ہو سکتے ہیں
08:04اور جس خطے میں ایران واقع ہے
08:06یہ گنجان خطہ ہے
08:07یہاں بہت بڑی بڑی آبادیاں ہیں
08:09لہذا ڈانلڈ ٹرمپ نے
08:11بہت بڑی تعداد میں
08:13لوگوں کو خطرے میں ڈال دیا
08:15یہ کرنے کے بعد اور یہ بات میں نہیں کہہ رہا
08:17یہ سربراہ ہے
08:18عالمی جہوری توانائی ایجنسی کے
08:20رافیل گروسی ان کا یہ سٹیٹپنٹ ہے
08:23اب معاملہ یہ ہے کہ
08:25جب انہوں نے نامزد کیا نا
08:26ڈانلڈ ٹرمپ کو
08:27تو اس کے بعد پاکستان میں
08:29ٹاوٹوں نے بغلے میں جانا شروع کر دی
08:31چھلانگیں مارنا شروع کر دی
08:32ماسٹر سٹوک آرمی چیف
08:34فیلڈ مارشل کا یہ کر دیا
08:36تو وہ کر دیا زبردست فیصلے ہو گئے
08:38فیلڈ مارشل نے امریکہ کو
08:40دو ہفتے کے لیے روک دیا جناب
08:42کہ امریکہ اب اٹیک نہیں کرے گا
08:44ایران کے اوپر
08:45ایران کو اور اسرائیل کو دو ہفتے مل گئے ہیں
08:47ان دو ہفتوں میں آپ دیکھئے گا
08:49کہ کیا کمال کیا جائے گا
08:50پھر جناب اس کے بعد بتایا گیا جناب
08:52کہ ترکی کے صدر سے مل گئے
08:54ادھر چلے گئے
08:55اب یہ ساری کہانیاں ٹاؤٹ سنا رہے تھے
08:57ڈڑا
08:58ڈڑ لگے ہوئے تھے
08:58زمین آسمان کے کلابے ملا رہے تھے
09:00اور ایسی ٹکا کے بوٹ پالش ہو رہی تھی
09:02کہ میں حیران ہوں رہا تھا
09:03کہ یہ لوگ کر کیا رہے ہیں
09:04یہ نہیں جانتے
09:05ڈانلڈ ٹرمپ کو
09:06یا ان کو امریکہ کا نہیں بتا
09:07امریکن اسٹیبلشمنٹ تو
09:08کچھ بھی فیصلہ کر سکتی ہے
09:10اتنا بڑا جوا آپ کیسے کھیل سکتے ہیں
09:12اور پھر وہی ہوا
09:13اتنا بڑا کام کر دیا
09:16امریکہ نے
09:17کہ پورے خطے کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا
09:19اب اگر ایران ریٹیلیٹ کرتا ہے
09:22اس کے اوپر آگے چل کے ہم بات کریں گے
09:24تو سیچویشن کہاں سے کہاں نکل جائے گی
09:26لیکن ایک بات یاد رکھیے
09:28کہ ان میں سے کسی کو بھی شرم نہیں آئی
09:30کوئی ایک بھی ڈوب کے نہیں مرا
09:31کسی ایک نے بھی صرف نہیں کھایا
09:33یہ سارے کے سارے لوگ جو ہیں
09:36یہ اچھل اچھل کے چھلانگیں مار مار کے کہہ رہے تھے
09:38کہ یہ بہت بڑیہ فیصلہ ہے
09:40بڑا کمال فیصلہ ہے
09:41اب ان میں سے بعض جو ہیں وہ بغلیں جھاگ رہے ہیں
09:43اور شرمندہ ہو رہے ہیں
09:44حتیٰ کہ وہ لوگ جو اسٹیبلشمنٹ اور
09:47مسلمی قنون کے بہت قریبی سمجھے جاتے ہیں
09:49کچھ ایسے لوگ جن کے ضمیر جاگے ہیں
09:51انہوں نے کہا یار خدا کا باستہ معافی مانگیں
09:53اور یہ امن کے نوبل انام والا مزاق واپس لیں
09:57لیکن ان کا مقصد صرف اور صرف
10:00ڈانلڈ ٹرمپ کو خوش کرنا تھا
10:02اس کا کوئی امن کے ساتھ تعلق نہیں ہے
10:05انصاف کے ساتھ تعلق نہیں ہے
10:07اس کا کوئی ڈانلڈ ٹرمپ کی شخصیت میں کچھ ایسا
10:09کیونکہ ڈانلڈ ٹرمپ کی ایک بڑی پرانی خواہش ہے
10:11کہ انہیں امن کا نوبل انام ملے
10:14یہ بہت پرانی خواہش ہے ڈانلڈ ٹرمپ کی
10:16اور اس خواہش کا وہ اپنے مو سے اظہار بھی کر چکے ہیں
10:19لہذا انہوں نے نامزد کر کے
10:21ڈانلڈ ٹرمپ کو خوش کرنے کی ایک کوشش کی ہے
10:24کچھ لوگ تانے دے رہے تھے پاکستان
10:25تحریک انصاف کو تو بات سچ ہے
10:27تحریک انصاف کو امید تھی
10:28ڈانلڈ ٹرمپ سے اور وہ اس لیے تھی
10:30کہ جو بائیڈن کی حکومت میں
10:32پاکستان میں ریجیم چینج کیا گیا تھا
10:34تو یہ ایک نفسیاتی طور پر
10:37ایک نارمل چیز تھی کہ ان کا جھپاؤ
10:39ڈانلڈ ٹرمپ کی طرف بڑھنا تھا
10:41کہ اگر جو بائیڈن آ جاتا ہے
10:42یا کمیلہ آ جاتی ہے
10:43تو ان کے دور میں تو ہمارا ریجیم چینج کیا گیا ہے
10:45تو ان کے ساتھ تو ہمدردی تحریک انصاف کی
10:48ہو نہیں سکتی دی ان کی ہمدردی گئی
10:49ڈانلڈ ٹرمپ کی طرف
10:50اور یہ فطری تھا
10:52لیکن اس کے بعد
10:53ڈانلڈ ٹرمپ نے جس طرح کی چیزیں کی
10:56یا اس حکومت نے
10:56ڈانلڈ ٹرمپ کو جیسے راضی کیا
10:58یا جو کچھ پیش کیا ان کے سامنے
11:00یہ نامزدگی جو ہے
11:01یہ بھی پیش کیا جانا
11:02کہ جناب یہ بھی ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
11:04ہم کبھی آپ کو مادنیات پیش کر رہے ہیں
11:06کبھی اپنی خارجہ پالیسی کے اندر
11:08جو آپ چاہتے ہیں وہ کرنا پیش کر رہے ہیں
11:11آپ کو ہر چیز پیش کر رہے ہیں
11:12اپنی خود مختاری
11:13اپنے آزاد فیصلے آپ کے آگے پیش کر رہے ہیں
11:15حتیٰ کہ ہم امن کے نوبل انام کے لیے
11:18آپ کی نامزدگی بھی آپ کے آگے پیش کر رہے ہیں
11:20تو اتنی زیادہ گری ہوئی
11:22اتنی زیادہ کمزور
11:24اور اتنی زیادہ
11:26میں کیا کہوں اس حکومت کو
11:28بزدل حکومت میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی
11:30جو انہوں نے کیا اور
11:32ڈانلڈ ڈرمپ کو خوش کرنے کے لیے انہوں نے وہ کام کیا
11:34کہ ایران جو پاکستان کا ہمسایا
11:36اس کو بھی ناراض کیا ڈانلڈ ڈرمپ نے چلے جانا ہے
11:38چار سال کی قومت ہوتی ہے ان کی دوسرا
11:40ٹرم ہے ان کا تو یہ چار سال
11:42کے بعد یہ ڈانلڈ ڈرمپ نہیں ہوگا
11:44لیکن یاد رکھئے گا کہ ایران یہی پہ ہوگا
11:46اور ایرانیوں کو یاد رہے گا
11:48کہ جس وقت پاکستان نے
11:49ڈانلڈ ڈرمپ کو نامزت کیا
11:52اس وقت ایران کے اوپر اٹیک ہو رہا تھا
11:53اور امریکہ اس کے اندر شامل تھا
11:56یہ ساری دنیا جانتی
11:57بارہ یہ خوش رکھنا چاہتے ہیں
11:59یہ تو پاکستان نے ایک کوشش کی تھی
12:02کہ ڈانلڈ ڈرمپ کو
12:03امن کے نوبیل پیس پرائز کے لیے
12:05نامزت کریں
12:06اس سے وہ بہل جائے گا
12:07اور اس کے نتیجے میں
12:08وہ ایران پر حملے سے باز رہے گا
12:10تو یہ ہماری ایک حکمت حملی تھی
12:12بھے فٹے موت تو انڈی حکمت حملی تھی بھئی
12:15اگر یہی حکمت حملی ہے
12:16کہ امن کے نوبیل انام دے دے کر
12:18آپ نے جنگیں بند کرنی ہے
12:19تو آپ جا کے ایک اپنے چہیتے
12:21نیتن یاؤ صاحب کو بھی دے دیں
12:22ایک جا کر مودی صاحب کو بھی دے دیں
12:24ایک جا کر یوکرین
12:26اور رشیہ کی جنگ بندی کروانے کے لیے
12:28آپ وہ پیٹرن کو بھی دے دیں
12:29اور زلنسکی کو بھی دے دیں
12:30جہاں جہاں پہ دنیا میں جنگ ہو
12:32جو جنگ کرنے والا لیڈر ہو
12:33اس کو جا کے آپ ہٹلر کو بھی ایک دلو آ دیں
12:35جس نے دنیا میں جنگ چھیڑی تھی
12:37کہ جناب اس کو بھی دے دو
12:39امریکن صدر کو پرانے کو قبر سے نکال کے
12:42اس کو بھی دلو آ دیں
12:42جس نے ہیروشیما اور ناگا ساکی کے اوپر
12:44بمبارمنٹ یا ایٹم باب کے حملے کا
12:46آرڈر دیا تھا
12:47ایسے نہیں ہوتا
12:49ایسے تھوڑی جنگیں رکھتی ہیں
12:51ایسے صرف اور صرف خوشنودی حاصل کی جاتی ہے
12:54جو انہوں نے کرنے کی کوشش کی ہے
12:56اب ناظرین آجائیں
12:58اس بات کے اوپر کہ ایران اب کیا کرے گا
13:00دیکھیں پاکستان نے ایک تو مضمت کر دی ہے
13:03پاکستان یہ کہہ رہا ہے جناب یہ جو
13:05اٹیک ہوا ہے نہ یہ غلط ہوا ہے
13:07اور یہ خطرناک ہے
13:09اور یہ قوانین کی خلاف ورزی ہے
13:11جو عالمی قوانین ہے
13:12ایسا نہیں ہونا چاہے تھا
13:14کلیر دی پاکستان نے اس بارے میں
13:15قومی اسلامتی کمیٹی کے جلاس میں یہ کہا ہے
13:18لیکن وہاں پہ ڈانلڈ ٹرم کا نام نہیں لیا گیا
13:20اور نہ ہی وہاں پہ نام لیا گیا ہے
13:23امریکہ کا
13:24یعنی یہ کہا گیا کہ ہم دونوں فریقین سے رابطے میں ہیں
13:27تو امریکہ اور ایران ایسے کر کے بات کی گئی ہے
13:29امریکہ کی پروپر مضمت جو کرنے کا طریقہ ہے
13:32ویسے مضمت نہیں کی گئی ہے
13:34کیونکہ امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنا
13:36یہ حکومت کی مجبوری ہے
13:37انہیں یہ لگتا ہے کہ یہ جتنا مرضی ظلم کریں
13:40جبر کریں
13:41امریکہ اگر ان کو نہیں روکے گا
13:42تو انہیں کوئی نہیں روک سکے گا
13:43امریکہ سے بہت بڑا طاقتور میرا اللہ ہے
13:46اور جب آپ اللہ کی پکڑ میں آئیں گے
13:48یا قدرت کی پکڑ میں آپ جس وقت آگئے
13:50تو اس وقت پھر آپ کو کوئی نہیں بچا سکے گا
13:53یہ عوام آپ کی وہ حالت کرے گی
13:55وہ درگت بنائے گی آپ لوگوں کی
13:57کہ آپ کی نسلیں یاد رکھیں گی
13:59کہ آپ نے پاکستانیوں کے ساتھ کتنا ظلم کیا
14:01اور کتنا لمبار سا ظلم کیا ہے
14:03اب ناظرین جب تک ڈانلڈ ٹرم کوئی غلطی کرتا رہے گا
14:06یہ حکومت پسی رہے گی
14:08کیونکہ انہوں نے بڑا جیبہ غریب کام کر لیا ہے
14:10اب یہ اگر واپس لے لیتے ہیں
14:12نامزدگی
14:13امن کے نوبل انام کے لیے
14:14ڈانلڈ ٹرمپ کی
14:16تو ڈانلڈ ٹرمپ کی ناراضگی کا خطرہ ہوگا
14:18اور اگر یہ واپس نہیں لیتے
14:20تو پاکستان میں اور دنیا بھر میں
14:23ان کی لیترال ہوتی رہے گی
14:24جو اب ان کی ہو رہی ہے
14:26ناظرین امریکہ نے بی
14:28ٹو بمبار تیاروں سے خوف ناک حملے کیے ہیں
14:30اور ایران نے کہہ دیا کہ اب ہم جواب دیں گے
14:33یعنی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے
14:35ہمارے اہداف میں اضافہ کر دیا
14:37لیکن ایک بات ہمیں یاد رکھنے پڑے گی
14:39بی ٹو بمبار ہے نا یہ بہت
14:41لمبی پرواز کرتا ہے
14:43یہ امریکہ سے اڑ کے دنیا کے کسی بھی خطے میں
14:45اٹیک کر کے واپس امریکہ جا سکتا ہے
14:47اس کی ایک اپیسلٹی ہے
14:49یہ دوسرے تیاروں کی طرح نہیں ہیں
14:51جنہیں رستے میں رکنا پڑتا ہے
14:52ری فیولنگ کرنے پڑتی ہے نہیں
14:54یہ بڑا جدید ترین تیارہ ہے
14:56اور یہ دنیا کے سب سے خوفناک بم مارتا ہے
14:59جو زیر زمین بنکرز کو تباہ کر دیتے ہیں
15:02اور بہت لیچے تک
15:04زمین کے اندر گہرائی میں جا کر تباہی پھیلاتے ہیں
15:06امریکہ کا دعویٰ ہے
15:08کہ اس نے اچیف کیا ہے کچھ
15:09جبکہ ایران کا اور ریشین ایکسپرٹ
15:12ہیں کچھ اور لوگ ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں نہیں
15:13امریکہ جو اچیف کرنا چاہتا تھا
15:15وہ حاصل نہیں کر سکا
15:16ایران کی جہوری تنصیبات
15:18بیشتر جو ہیں وہ محفوظ ہیں
15:20اور ایران کا اتنا بڑا نقصان نہیں ہوا
15:23جتنا بڑا کلیم کیا جا رہا ہے
15:25اب کیا ایران جو ہے وہ واپس اٹیک کر سکتا ہے
15:29ایران کے بعد آپشنز کیا ہیں
15:31دیکھیں اس خطے کے اندر جتنے ملکوں میں امریکہ کی بیسز ہیں
15:33وہ سارے مسلمان ملک ہیں
15:35اور ان تمام ممالک نے
15:37یہ بات آپ ذہن میں رکھئے گا
15:39وہ تمام مسلمان ممالک ہیں
15:41اور ان تمام ممالک نے
15:42اسرائیل کی مضمت کی ہے
15:44ایران کے حق میں سٹیٹمنٹ جاری کیا ہے
15:47تو کیا ایران ان ملکوں کے اندر
15:49جو امریکی بیسز ہیں ان پر اٹیک کر سکتا ہے
15:51حالانکہ امریکہ نے ابھی تک
15:53ان ملکوں میں موجود اپنی بیسز
15:55کو ایران کے خلاف استعمال نہیں کیا
15:57وہاں سے اتھیار نہیں گئے چیزیں نہیں گئے
15:59ایران اس طرح کا حدف حاصل کرے گا
16:02یا کچھ ایسا رقصان کرنے کی کوشش کرے گا
16:04امریکہ کا
16:05جس میں میرے خیال میں ہمساہ ممالک
16:08انوالف شاید نہیں ہوں گے
16:09یہ مجھے ایسا لگ رہا ہے
16:11کیونکہ ایران اس لڑائی کو
16:12اگر امریکہ کے خلاف بھی لڑنا چاہے گا
16:14تو وہ چاہے گا اس خطے کے ممالک اس کے خلاف نہ ہو
16:17اور ان ممالک کو وہ میکسیمم اپنے ساتھ رکھ سکے
16:19یہاں پہ ایک سٹیٹمنٹ جو ہے
16:21وہ مارکو روبیہ کا غالبن سٹیٹمنٹ تھا
16:23کہ یہ تمام مسلمان ملک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں
16:25اور یہ کہتے ہیں جی اپنی عوام کی خاطر
16:27ہم باہر باہر سے مضمت کرتے رہیں گے
16:29اور اندر سے ہم آپ کے ساتھ ملے ہوئے
16:31آپ ماریں ایران کو
16:32میرے خیال میں یہ بھی ایک سیاسی سٹیٹمنٹ ہے
16:35تاکہ معاملے کو بڑھگایا جائے
16:37تاکہ ایران کو مجبور کیا جائے
16:40اور ایک لڑائی بڑھائی جائے
16:41ایران کسی نہ کسی مسلمان ملک کے اوپر
16:43کسی جگہ پہ وہ داغے اپنے میزائل
16:45امریکی بیس کے اوپر اور ایک نیا جواز بن جائے
16:48لیکن دیکھتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے
16:49فردر ہم دیکھتے ہیں کیونکہ ابرکہ
16:51اگر نہیں رکھتا تو پھر ایران کے پاس
16:53اوپشنز محدود ہیں انہیں جواب دینا پڑے گا
16:55یہ ایک لمبی بیس ہے اس پہ آپ کچھ بھی
16:57پریڈکٹ نہیں کر سکتے جنگ ہے نا
16:59یہ آپ نائے ہرمس کو بند کر سکتا ہے
17:01ایران اس سے دنیا کے اندر جو
17:03انرجی کی سپلائی ہے اس کا بیس فیصد
17:05رک جائے گا
17:07یہاں سے تیل گیس باقی چیزیں جاتی ہیں
17:18ایران کے جو میزائل کے دخائر ہیں
17:19وہ حیران کن حد تک
17:21پریشان کن ثابت ہو رہے ہیں
17:24مطلب کہ
17:25اب بیس سے زیادہ اٹیک کر چکا ہے ایران
17:27یعنی ایک ویو جاتی ہے میزائلوں کی پھر دوسری جاتی ہے
17:30پھر تیسری جاتی ہے اور کامیابی
17:32کے ساتھ اس نے اسرائیل کے اندر اپنے حداق کو نشانہ
17:34بنائے حالانکہ اسرائیل نے بھی ایران
17:36کا بہت بڑا بڑا نقصان کیا ہے
17:37بڑا ہائیوی ڈیمیج کیا ہے
17:38امریکہ نے بھی ایران کا نقصان کیا ہے
17:40ایسا نہیں ہے کہ نقصان نہیں ہو رہا
17:42پوری کی پوری ایرانی فوجی قیادت جو ہے وہ
17:44مار دی گئی ایک ہی رات میں
17:46اس کے بعد جو ہے وہ ان کے سائنٹسٹ
17:49جو بڑے قیمتی سائنٹسٹ تھے
17:51وہ بھی قتل کر دیے گئے شہید ہو گئے سارے
17:52ایران کے شہریوں کی شاہدتیں زیادہ ہیں
17:55لیکن ایران کی جانب سے
17:57جو ریٹیلییشن ہے وہ بے مثال ہے
17:58ایسا ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
18:08یہ میزائل جو ہیں ان میں سے بیشتر پہلے
18:11استعمال نہیں کیا جا رہے تھے
18:12ایران نے تقریباً پندرہ میزائل داگے
18:14اسرائیل کے اوپر
18:16اسرائیل کی روکنے کی کپیسٹی کمزور ہو رہی ہے
18:19اس وجہ سے ایران کے اب میزائل جا کر
18:21اپنے ٹارگٹس کو زیادہ اٹ کر رہے ہیں
18:22ماضی کے مقابلے میں
18:24یہ ایران کی غامیابی ہے
18:26ایران لگاتار اسرائیل کے اوپر
18:29دباؤ بڑھاتا چلا جا رہا ہے
18:30کچھ خبریں ایسی بھی ہیں کہ اسرائیل چاہتا ہے
18:32کہ اب جنگمندی ہو جائے
18:33لیکن ایران شاید جنگمندی پہ اتنی جلدی
18:36امادہ نہیں ہوگا جو کچھ اسرائیل
18:38نے ایران کے ساتھ کیا اور خاص طور پر
18:40امریکہ نے ایک بڑا اٹیک کیا ہے
18:41اس کا ایران کو جواب دینا پڑے گا
18:45یعنی ایران کے اندر اتنا پریشر ہے
18:47لوگوں کا ان کی حکومت کے اوپر بھی
18:48دوسرا ان کا اپنا ایک
18:50بڑا لمبا تاریخی پسے منظر ہے
18:52مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایرانی
18:54کہیں نہ کہیں جواب دیں گے
18:55کس طرح دیں گے اس کے بارے میں بھی کچھ
18:57کہا نہیں جا سکتا
18:58اب آجندرہ پاکستان کے اندر خبریں
18:59کیا ہیں ناظرین
19:00یہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
19:02نمبر ایک تو یہ ہے کہ
19:04ابنان خان صاحب کی زمانت کی معاملے پر
19:06فیصلہ محفوظ ہو گیا ہے
19:07اور یہ نو میری کے حوالے سے کیسز ہیں
19:09آٹھ کیسز تھے غالباً
19:11ان کی زمانت کا معاملہ تھا
19:13لاہور آئی کورٹ میں
19:14لیکن یہ فیصلہ پھر محفوظ ہو گیا
19:16اور محفوظ فیصلہ آپ کو پتا ہے
19:18غیر محفوظ ہوتا ہے
19:18جب تک کہ سنانا دیا جائے
19:20تو عدالت کی عملے نے بتایا
19:22وہاں موجود لوگوں کو
19:23یہ فیصلہ کل سنایا جائے گا
19:24اب کل کے دن میں
19:26پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ سارے جائیں گے
19:28فیصلہ سننے دیکھتے ہیں
19:29کتنی بڑی تعداد میں پہنچتے ہیں
19:30یہ تحریک انصاف کا ایک اور امتحان ہے
19:33اور دیکھتے ہیں فیصلہ
19:34عمران خان کے حق میں آتا ہے
19:35یا نہیں آتا
19:35یہ عدالت کا ایک بہت بڑا امتحان ہے
19:37کیونکہ یہ تو
19:38بلکل دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہے
19:41ساری دنیا جانتی ہے
19:43کہ نو میئے کے کیسز میں
19:44ایک بندہ جو جیل کے اندر بند تھا
19:46ایک بندہ جسے اٹھا لیا گیا تھا
19:48غیر قانونی طور پر
19:49اس بندے کا کتنا کا عمل دخل ہو سکتا ہے
19:51یہ تو ساری دنیا جانتی ہے
19:53ناظرین ایک اور خبر ہے
19:55وہ یہ ہے کہ
19:56پنجاب میں بے قائدگیوں اور بے ذابت کیوں
19:58کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ آئی ہے
19:59اچھا اس میں ایسا نہیں ہوتا
20:00کہ سارے پیسہ کوئی اپنی جیب میں لے جاتا ہے
20:02لیکن اس کے اندر سے بے شمار پیسہ
20:04کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے
20:06جب یہ بے قائدگیاں اور بے ذابت کیاں
20:08ان کو چھاپا جاتا ہے
20:09اس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق
20:11لمبے چوڑے پیسے
20:21موسیل نکوی اور مریم نواز کے دور کا ہے
20:23حالانکہ انفرمیشن منسٹر پنجاب نے
20:25گمراہ کرنے کی کوشش کی
20:26کہ یہ پروید علیہ کے دور کا ہے
20:28مونس علیہ کو تانے دیتے ہوئے سوشل میڈیا پہ
20:30لیکن ایکچولی جو یہ ادوار ہیں
20:32یہ موسیل نکوی اور مریم نواز کے ہیں
20:35اور یہ دونوں ہی پاکستان کی
20:36ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے جو سربراہ ہیں
20:38ان کے بڑے چہیتے ہیں
20:40تو ناظرین اور بھی چیزیں ہیں
20:42میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
20:43لیکن ایک چیز جاتے جاتے میں آپ کو بتاؤں
20:45اور یہ ایک مثال کے ساتھ بتاؤں گا
20:46آپ کو بڑا مزہ آئے گا
20:48بلاول زرداری نے بلاخر فیصلہ کر لیا
20:51کہ حکومت کو بجٹ میں وہ سپورٹ کریں گے
20:53یہ زرداری نے اور بلاول زرداری دونوں نے فیصلہ کیا ہے
20:57پہلے بجٹ میں کیڑے نکالے کے جناب کسان بھی مر گیا
21:00مزدور بھی مر گیا
21:01عام آدمی کی زندگی تباہ ہو گئی
21:02بجٹ میں پاکستان کیلئے کچھ نہیں ہے
21:04یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے
21:05اور اس کے بعد کہا جی ہم اسے منظور کروا دیں گے
21:07یہ ایسی ہے کہ جیسے کوئی
21:10پیپس پارٹی والوں سے ان کی لڑکی کا رشتہ مانگنے آیا
21:12اور انہوں نے آگے دکا جی آپ کا لڑکا جو ہے
21:15اس میں بہت ساری خرابی ہیں
21:16مثال کے دور پر جناب آپ کا لڑکا نشا کرتا ہے
21:20چوڑیاں کرتا ہے ڈکیتیاں کرتا ہے
21:22آپ کا لڑکا جوا بھی کھیلتا ہے
21:24آپ کا لڑکا بد زبان بھی ہے
21:25بد اخلاق بھی ہے
21:26آپ کا لڑکا نالائک ہے
21:27نکھٹو ہے نکمہ ہے
21:29اور لڑکا بھی ہے
21:30آپ کا لڑکا بد کردار بھی ہے
21:32لیکن اینڈ میں پیپس پارٹی والے کہیں
21:33کہ ہم لڑکی ہیں آپ کے لڑکے کوئی دیں گے
21:36یہ جناب ان کی وہ مثال ہے
21:37یعنی یہ عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں
21:40پاگل سمجھتے ہیں
21:41لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی
21:42آج یہ ایک ایک جرم اور ایک ایک ظلم
21:46جو ہو رہا ہے نا پاکستان میں
21:47یا عوام کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا
21:50ان کا منڈیٹ چوری کرنے سے لے کر
21:52ان کی معیشت کو تباہ کرنے تک
21:55اور انہیں غلاموں کی زندگی گزارنے پر
21:57مجبور کرنے تک
21:58اس سب کے پیچھے
22:00جتنا جرم نواز شریف کا ہے
22:02اتنا ہی زرداری صاحب کا بھی ہے
22:04جو پی ایم ایل این نے کیا
22:05وہی پی پس پارٹی نے بھی کیا
22:07یہ برابر کے حصہ دار ہیں
22:08اب تک لیتنے ہی اپنا خیال رکھیے
22:10اپنے چینل کا بھی
22:10اللہ حافظ
Recommended
22:02
|
Up next