#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Imran Khan' Release from Adiala || Reality and Facts || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Imran Khan' Release from Adiala || Reality and Facts || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
00:32انہوں نے دنیا کی آٹھ ہزار میٹر سے بلند
00:35تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی اکسیجن کے سر کر لی ہیں
00:39یہ بہت بڑا کارنامہ ہے
00:40میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ
00:42اکسیجن کے بغیر آپ بلندی پہ نہیں جا سکتے
00:45یعنی بعض اوقات میں ٹریول کرتا رہا
00:48شکار کے لیے یا ہائیکنگ کے لیے
00:50ہائٹس کے اوپر جب ہم جاتے ہیں
00:52تو سردر شروع ہو جاتا ہے
00:53آپ کو وہاں تھن اکسیجن ہوتی ہے
01:00سرباد علی نے یہ کارنامہ سر انجام دیا
01:02اور یہ پاکستان کے پہلے کوئے پیما ہے
01:05جنہوں نے یہ کام کیا
01:07اور یہ زبردست کارنامہ ہے
01:09پاکستانیوں کو مبارک بات
01:10سرباد علی کو مبارک بات
01:11اللہ تعالی آپ کو اور کامیابی آتا فرمائے
01:14آپ پاکستان کے لیے اور احزاز بھی
01:16جیت کرنا ہے اور کامیاب رہے
01:18ناظرین عبران خان صاحب باہر آ رہے ہیں
01:20نہیں آ رہے ہیں
01:21روزانہ ہم اسی کے اوپر بات کرتے ہیں
01:22ظلم خلیلزاد نے بھی اس کے اوپر بات کی ہے
01:24ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہی ہے
01:26انہوں نے اس کے اوپر دو ٹویٹس کی ہے
01:27ایک ٹویٹ میں انہوں نے وہ بات کی
01:30جو خبر ان تک پہنچی ہے
01:31دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے اپنا انیلیسز کیا
01:34اور بتایا کہ یہ بھی چیزیں پتا چل رہی ہیں
01:36اور اگر یہ ہو جاتا ہے تو نتیجہ کیا نکلے گا
01:38لیکن سب سے پہلے آپ ظلم خلیلزاد کو دیکھیں
01:42وہ یہ کہتے ہیں کہ دیرہار ریپورٹس ہے
01:44کہ عمران خان will be released soon
01:46کہ ریپورٹیں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو جلدی چھوڑ دیا جائے گا
01:49میں امید کرتا ہوں کہ یہ ریپورٹیں سچی ہوں
01:51پاکستان کو جو ہے اس سے فائدہ پہنچے گا
01:54عمران خان سب کو رہا کرنے سے
01:56پاکستان کے اندر بھی اور پاکستان سے باہر بھی
01:59اور یہ بڑا حساس وقت ہے پاکستان کو اس سے فائدہ ہوگا
02:03اور یہ بہترین چیز ہے جو پاکستان کو کرنی چاہیے
02:08یہ ہے جی ایک ٹویٹ دوسرے میں انہوں نے کچھ خچات کا اظہار کیا
02:11جس کے بارے میں میں بھی بات کر رہا تھا
02:13اور میری اطلاع کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہونا جا رہا
02:15پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کسی صورت بھی عمران خان کو ابھی رہا نہیں کرے گی
02:20مجھے ایسا لگتا ہے
02:21یعنی اگر کوئی ان کے دماغ میں کوئی عقل آ جائے
02:24یا انہیں لگے کہ ٹھیک ہے بس بہت ہو گئی ہے
02:27تو پھر تو چھوڑ دیں گے لیکن بظاہر جو دکھائی دے رہا ہے
02:29اس میں کچھ ایسا لگتا نہیں ہے
02:32اور یہ میں آپ کو اپنی اسیسمنٹ بتا رہا ہوں
02:33کوئی خبر نہیں دے رہا
02:34مجھے یہ لگتا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ
02:37عمران خان کو اتنے آرام سے نہیں چھوڑے گی
02:39وجہ یہ ہے کہ وہ عمران خان کو
02:41یا عمران خان کی سوچ کو
02:43یا اس کی پاپولیٹی کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں
02:45اب یہ
02:46ظلم خلیلزاد نے جو دوسرا ٹویٹ کیا
02:49اس میں رہا یہ کہا کہ
02:51عمران خان صاحب کی جو ممکنہ رہائی ہے
02:54اس کا ایک اور نکتہ نظر بھی ہے
02:57یا ایک اور پہلو بھی ہے
02:58اور وہ یہ ہے کہ
03:00فوج کو بھارت کے ساتھ جو
03:02ابھی کچھ کامیابی ملی ہے
03:04اس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو مضبوط محسوس کر رہی ہے
03:08اور اس طرح ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو ہے
03:10وہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ
03:12جمہوریت یا پاکستان طریقہ انصاف کی طرف
03:15کوئی مصبت کام کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
03:18یہ نہیں طریقہ انصاف اور جمہوریت کے لیے
03:20کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
03:21یہاں اللہ تعالی نے کامیابی جو پاکستان کی
03:24ائر فورس کو دی ہے
03:25اس سے فوج نے خود کو مضبوط محسوس کیا ہے
03:28میں پچھلے ویلاغ میں یہ بات بھی کر رہا تھا
03:30کہ ایک ریلیف ملا ہے
03:31پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
03:34اور یہاں وہ فیصلہ کر سکتے ہیں
03:35کہ انہوں نے اب
03:37اکلمندی والے رستے پر جانا ہے
03:39یا اسی رستے پر چلنا ہے
03:39جس پہ وہ تین سال سے چل رہے تھے
03:41ویسے اسی رستے پر چلیں گے
03:43تو اسی طرح کا نتیجہ ہوگا جیسا پہلے ہوا تھا
03:45اور ہر بار یہ نہیں ہوگا
03:47کہ پاکستانی قوم جو ہے وہ
03:49غیر مشروط طور پر آ کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی
03:51دیکھیں انڈیا کے ساتھ جب بھی لڑائی ہوگی
03:54تو قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی
03:55یہ تو بات سچ ہے
03:56قوم کو کھڑا ہونا پڑے گا
03:58لیکن کیا باقی معاملات ختم ہو جائیں گے
04:01سارے ملٹری اسٹیبلشمنٹ فوج اور عوام کے بیچ میں
04:04جو ایک دونیاں ہیں
04:05یہ خطرناک حد تک پھر بڑھتی چلی جائیں گی
04:07بارال انہوں نے کہا جی کہ کوئی اگر ضرورت نہیں ہے
04:10اسٹیبلشمنٹ نے سمجھ رہی ہے
04:11اور اس طرح کوئی فیصلہ کر لیا گیا ہے
04:14تو یہ دورندیشی نہیں ہے
04:16اس سے جو ہے وہ کام خراب ہو جائے گا
04:19اور قومی اتحاد جو ہے اس کو بھی
04:21اور باقی چیزوں پولرائزیشن پاکستان میں بڑے گی
04:23معیشت کو بھی نقصان پہنچاتی رہی یہ چیز
04:26تو یہ دو ٹویٹس ہیں
04:27ظلم خلیر ذات کی ایک میں نے کہا جی
04:29کہ اگر تو عمران خان کو چھوڑنے کا فیصلہ ہوا
04:31تو ملکل ٹھیک فیصلہ ہے
04:32پاکستان کو اس کا فائدہ ہوگا
04:33اور اگر یہ سوچ لیا گیا ہے
04:35کہ جناب یہ انڈیا سے ایک لڑائی جیت لی ہے
04:37اور اس میں اب ضرورت نہیں ہے
04:40عمران خان کو یا پی ٹی اے کو چھوڑنے کی کوئی علیف مل گیا ہے
04:43ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
04:44تو یہ فیصلہ دیر پا نہیں ہوگا
04:47اس کا نقصان ہوگا
04:49معیشت کو بھی ہوگا
04:50ملک کو بھی ہوگا
04:51یہ لبے لباب ہے
04:52ظلم خلیر ذات کی دو ٹویٹس کا
04:55اور دیکھیں عمران خان کو
04:56میں جو کہتا ہوں کہ نہیں
04:57چھوڑنے کا معاملہ رکھتا ہے
04:59تو ڈی جی آئی اس پی آر کو جب میں نے سنا
05:00وہاں سے مجھے کچھ آئیڈیا ہوا
05:03پھر میں نے جو
05:04سیلز ہیں انہیں ایکٹیویٹ ہوتے ہوئے دیکھا
05:07یعنی وہ نون لیگ کا میڈیا سیل
05:09جو بلکل خاموش تھا جنگ کے دوران
05:11انہیں میں نے دیکھا کہ ایک دم سے
05:13وہ فتوے لے کر مارکیٹ میں آگئے ہیں
05:15اور جو سوشل میڈیا
05:17آپ کا ٹاؤٹ سوشل میڈیا ہے
05:19جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جڑا رہتا ہے
05:21اس کو ہم دیکھتے ہیں ہمیں آئیڈیا ہو جاتا ہے
05:23وہ بھی فتوے لے کر میدان میں آگئے
05:25پھر کچھ ایسے چینلز
05:27جو چلائے جاتے ہیں
05:29پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی
05:31ذریعے نگرانی ایجنسیاں ان کو چلاتی ہیں
05:33وہ چینلز بھی ایک خاص قسم
05:35کا بیانیاں لے کر چل رہے تھے
05:37یہ ساری چیزیں بتا رہی ہیں کہ یہ
05:39ایک دھوکہ دیا جا رہا ہے
05:41کہ شاید کوئی معاملات تیہ ہو رہے ہیں
05:43کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں
05:45کوئی عمران خان کی رہائی ہونے والی ہے
05:46ممکن ہے عمران خان صاحب کی رہی ہو جائے
05:48یہ ممکن بھی ہے
05:50لیکن ساتھ ساتھ یہ ایک دھوکہ بھی ہے
05:52دیکھیں میں جب کہتا ہوں
05:54ممکن بھی ہے تو کوئی ایک ایونٹ چیزوں کو
05:56بدل سکتا ہے
05:57ادارے کے اندر بھی علاقہ لگتا رہا کی سوچ ہے نا
06:00ایک وہ لوگ ہیں جو بینیفیشری ہیں
06:02موجودہ ریجیم کے
06:03اس ادارے کے اندر کچھ لوگ ایسے ہیں
06:06جو ٹاپ کے عادت ہے جو موجودہ ریجیم کی بینیفیشری ہے
06:09انہیں لگتا ہے جب تک یہ سیٹ اپ چلتا رہے گا
06:11ہمارا کام دھندا چلتا رہے گا
06:12کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
06:13کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں بس بات ہو گئی
06:16ایک پلٹیکل پارٹی کو
06:18یا پاکستان کی عوام کو اور کتنا کچھ چلنا ہے
06:20ملک کے سب سے مقبور لیڈر کے ساتھ
06:23اور کتنی زیادتی کرنی ہے
06:24تو یہ دو طرح کی سوچ ہے
06:26اب اس کے بیچ میں مقابلہ ہے
06:28جب اسٹیبلشمنٹ کے اندر یہ سوچ غالب آ جائے گی
06:31کہ ہم نے بھائی واپس جانا ہے
06:32واپس بیرکس میں جانا ہے
06:34ہم نے بارڈر میں جانا ہے بیرکس میں جانا ہے
06:36ہم نے یہ کام نہیں کرنا جو گندہ کام ہے
06:38جو ہمارا ہے ہی نہیں
06:39تو اس وقت عمران خان صاحب بھی باہر آئیں گے
06:42چیزیں ٹھیک ہو جائیں گی
06:43لیکن اگر دوسری طرف کی سوچ غالب رہتی ہے
06:46کہ ہمیں اپنا مفاد چاہیے
06:47اور عمران خان کو اور پی ٹی ای کو ایسی ہم نے دباتے رہنا ہے
06:51اور موجودہ رجیم ہمیں فائدہ دے رہا ہے
06:53تو اس فائدے کے ساتھ چلنا ہے
06:54تو پھر یہ سٹیٹس کو جاری رہے گا
06:57تو یہ بلکل سمپل چیز ہے
06:59شاہ محمد قریشی صاحب جو ہے وہ اسپتال پہنچ گئے
07:02کارڈیالوجی اسپتال انہیں ملنے کے لیے
07:04پروید علیہ صاحب بھی گئے
07:06شاہ صاحب کی حالت بہت خراب ہو گئی
07:08وہ بیمار ہو گئے
07:10دو سال سے وہ فستائیت بھگت رہے ہیں
07:12اور صرف قصور ایک ہی ہے
07:14یعنی یہ شخص کراچی میں موجود تھا
07:16اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے
07:17سابق وزیر خارجہ ہے
07:19پاکستان کے ایک موتمر سیاستدان ہے
07:22لیکن جو صنوق ان کے ساتھ کیا گیا
07:24اس کی وجہ کیا ہے
07:25وجہ صرف اتنی ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مانی
07:28عمران خان کے خلاف جو ہے وہ
07:30ایک بیان نہیں دیا
07:32عمران خان کے خلاف جو ہے وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ
07:35کے کہنے کے اوپر دوسرے گروپ کے اندر شامل نہیں ہوئے
07:38اور جو لوگ دوسرے گروپ میں شامل ہوئے
07:40ان کی حالت تو دیکھیں آپ
07:41جانگیر ترین کدھر ہے
07:43علیم خان کدھر ہے
07:45پرویز کٹک کدھر ہے
07:46محمود خان کدھر ہے
07:48جو باقی لوگ شامل ہوئے
07:50کراچی سے کچھ لوگ ہیں
07:51کچھ پنجاب سے ہیں
07:52ان ساروں کی سیاست ہی دبا ہوگی
07:55آج وہ سارے کوشش کر رہے ہیں
07:57کہ وہ واپس آجے
07:58اور پشتار ہیں کہ شاممد قریشی صاحب نے
08:00حوصلہ کر دیا کھڑے ہو گئے
08:01ہم بھی کھڑے ہو جاتے
08:02اب پرویز علی صاحب گئے ہیں
08:04ان کو ملنے کے لیے ان کی آیادت بھی کی ہے
08:05تو پی آئی سی میں انہیں داخل کیا گیا ہے
08:08اور میری اطلاع کے مطابق شاممد قریشی صاحب کو
08:11اور یاسمین راشد صاحب کو جلدی چھوٹ جانا چاہیے
08:14کیونکہ میرے پاس کچھ انفرمیشن ہے
08:16اور بڑا دباؤ ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر بھی
08:19کہ انہیں چھوٹ دیا جائے
08:21لیکن میاں نواشریف صاحب کو پرابلم یہ ہے
08:23کہ اگر یاسمین راشد صاحب باہر آ جاتی ہے
08:26تو ان کی سیٹ خطرے میں پڑے گی
08:28خطرے میں نہیں بھی پڑے گی تو وہ گندے ہوں گے
08:30ان کی سیاست گندی ہوگی
08:32یہ ان کو پرابلم ہے
08:33بارال شاممد قریشی صاحب جو ہیں
08:36وہ اسپتال میں بیمار پڑے ہوئے ہیں
08:37باقی لوگ بھی بیمار ہیں
08:38یعنی اجاز چودری صاحب کی حالت آپ کے سامنے بزرگ آدمی ہے
08:42میاں مدرشی صاحب کو میں خود جیل میں ملا ہوں
08:44ان کی حالت بہت خراب تھی
08:46ان دنوں بھی ان کا علاج چل رہا تھا
08:48عمر چیمہ صاحب کے بازو فرید ہو گئے
08:49انہیں ننگے فرش پہ نیچے سردی کے اندر لٹاتے رہے ہیں
08:53تو ان کی بھی حالت خراب ہو گئی ہے
08:55یاسمین راشد صاحبہ جو ہے وہ کینسر کی سروائیول ہیں
08:58ان کے ساتھ جو کیا گیا اس عمر میں
09:01اس بروٹیلٹی کا تو کوئی اور ایکزامپل ہے نہیں
09:04جو ان کے ساتھ کیا گیا
09:06تو ہر طرح کا ظلم اور زیادتی ہوں ہم دیکھ رہے ہیں
09:08اور عمران خان صاحب کے کیسز بھی نہیں لگ رہے ہیں
09:10ایک طرف تو یہ ہے نا
09:12کہ کوئی لوگ دعویٰ کریں عمران خان باہر آنے والے
09:14بھی باہر آنا ہے تو پہلے کیسز لگاؤ گئے تو باہر آیں گے نا
09:17یہ تو نہیں ہو سکتا کہ
09:18اگزیکٹیو آرڈر کے ساتھ عمران خان صاحب رہا ہو کے باہر آ جائیں
09:21یہ تو نہیں ہو سکتا
09:23کہ آپ ایک اگزیکٹیو آرڈر جاری کریں جی عمران خان رہا
09:26وہ باہر آ جائیں
09:27ہونا تو ایسے ہی ہے نا دیکھیں پیچھے دے
09:30آرڈر تو اسٹیبلشمنٹ کے ہی آنا ہے
09:31کہ ہر عدالتوں کو بھولو کہ اب انصاف کرنے
09:34اسٹیبلشمنٹ کے ہی آرڈر آنا ہے
09:36کہ قانون کے مطابق کرنے تو وہی بھی عمران خان کی زمانتے ہو جائیں گی
09:39لیکن زمانتے تو تب ہوں گی نا جب کیسز لگیں گے
09:43یہ خالد یوسف چودری صاحب
09:44ابھی ایک لیم کیا ہے دوبارہ
09:46کہ جو عمران خان صاحب کے کیسز ہیں
09:48وہ بدستور نہیں لگ رہے ہیں
09:49اگلے ہفتے کے لیے بھی ابھی تک
09:50کسی کاؤز لسٹ کے اندر عمران خان صاحب کا نام نہیں آیا
09:53تو جو اپیلیں عمران خان صاحب نے کی ہوئی ہیں
09:55اپنے کیسز کے خلاف
09:57وہ اپیلیں ہی نہیں لگ رہی ہائی کورٹ کے اندر
10:00اپیل لگے گی تو عمران خان صاحب باہر آئیں گے
10:02تو یہ بھی کہانی ہے ابھی تک
10:04جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
10:05جتنا میں نے سنایا جتنی چیزیں میں نے پڑھی ہیں
10:07اس کے مطابق تو فی الحال یہ کہانی ہے
10:10ناظرین شاید افریضی صاحب پہ پاکستان میں بہت تنقید ہو رہی ہے
10:13انہوں نے آرمی چیف صاحب کو چوم لیا
10:14تو بھئی جب آرمی چیف صاحب کو کوئی اعتراض نہیں ہے چومنے پہ
10:18تو باقی لوگوں کو کیا اعتراض ہے
10:20کہ وہ شاید افریضی صاحب پہ تنقید کریں
10:22کہ کیوں چوما ہے انہوں نے
10:24بھئی وہ اپنی انڈویجول کپیسٹی میں کچھ بھی کریں
10:26انہیں یہ کرنے کا حق ہے
10:28ہاں اس جگہ پہ میں نے اعتراض کیا تھا
10:30جہاں پہ وہ پیٹ میں چھوڑا گھومتے ہیں
10:32کہ پہلے کہتے ہیں عمران بھئی عمران بھئی
10:34اور پھر ساری تنقید بھی عمران خان پہ کر دیتے ہیں
10:36عمران خان کی وائف پہ کر دیتے ہیں
10:38اور شہباز شلیف کو ہیرو بنا دیتے ہیں
10:40تو وہاں میں نے تنقید کی تھی
10:41وہ جائز تھی
10:42کوئی کسی کو چومیں
10:44کوئی کچھ کریں
10:45اس کے اوپر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے
10:48یہ ان دونوں لوگوں کا انفرادی معاملہ
10:50کہ وہ آپس میں کیسے ملتے ہیں
10:51کیسے ایک بھی ان سے کے تعلق رکھتے ہیں
10:53اور ویسے بھی
10:53پاکستانی فوج جو ہے
10:55اس نے ابھی ایک لڑائی جیتی ہے
10:56تو فرت جذبات کے اندر
10:58اگر انہوں نے یہ چھوما ہے
10:59تو اس سے کوئی فرق پڑنا نہیں چاہیے
11:01لیکن پاکستانی جو ہے
11:02وہ تو موقع کی تلاش میں رہتے ہیں
11:03اور پاکستان تحریک انصاف کے لوگ
11:05وہ تو شاہد افریدی کو یہ سمجھتے ہیں
11:08کہ کیونکہ یہ عمران خان کا دشمن بنا ہوا ہے
11:10اس نے ہر وہ مزاک اڑایا
11:12عمران خان کا جو نہیں اڑنا چاہیے تھا
11:13عمران خان کے پیر پہ پلستر بندہ ہوا تھا
11:15ٹانگوں پہ
11:16اس کا بھی اس نے مزاک اڑایا
11:17جہاز کے اندر بیٹھ کے
11:19گاڑی کے اندر بیٹھ کے
11:20تو شاہد افریدی نے بار بار
11:21عمران خان کا مزاک اڑایا
11:22اور شہباز شریف سے ابھی شیلڈ بھی وصول کی ہے حالی میں
11:25تو یہ نہیں مجھے سمجھ بھی نہیں ہے
11:27یہ وہ شیلڈ
11:27دو لوگوں کا مجھے سمجھ نہیں آئیک
11:29شہباز شریف نے
11:30شاہد افریدی کو جو شیلڈ دی وہ کیوں دی
11:33دوسرا گورنڈر خیبر پکتون خان نے
11:35حکیم لوہا پارڈ کو جو وہ دیا
11:37میڈل بنایا وہ کیوں بنایا
11:39یہ دو چیزیں مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی
11:41کسی دوست کے پاس انفرمیشن ہے تو بتا دے
11:43بارال خواجہ آصف نے جو ایک سٹیٹمنٹ دیا
11:45یہ تو چلیں تھوڑا سا لائٹر نوٹ میں بات ہوگی
11:47خواجہ آصف نے جو سٹیٹمنٹ دیا
11:50یہ بڑا سنجیدہ ہے
11:51خواجہ آصف نے کہا کہ جن طالبان کے لیے
11:54دنیا بھر کے الزامات ہم نے برداشت کیے
11:56جن کو سپورٹ کیا
11:57آج وہی اسرائیل اور اندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں
12:00یہ خواجہ آصف کا سٹیٹمنٹ ہے
12:03یہ بڑا سنجیدہ سٹیٹمنٹ ہے
12:04لیکن اس کو آپ تاریخی بیک گراؤنڈ کے بغیر
12:07فکس نہیں کر سکتے
12:09لیکن طالبان کا جب آپ نے ساتھ دیا
12:12تو آپ نے یہ کام شروع کیا
12:14روس کے خلاف امریکہ کے کہنے پر
12:16اس کے بدلے میں آپ کو ڈالر ملے
12:19آپ کو ریال ملے
12:21آپ کو درہم اور دینار ملے
12:23کیونکہ عرب ممالک جو ہیں
12:25وہاں پہ بھی ایک محول بن رہا تھا
12:27لوگ بغاوت کی طرف جا رہے تھے
12:30تو جتنے ایسے لوگ تھے
12:31جو فائٹر سے
12:32عرب ممالک نے ان سب کا رخ کر دیا
12:35افغانستان کی طرف کے جاؤ اور جا کر رشیہ سے لڑو
12:37تو عرب ممالک سے
12:39بہت سارے فائٹرز پاکستان پہنچے ان کے پاس بے شمار طورت تھی
12:42یہ لوگ بھی آگئے
12:44امریکی ڈالرز بھی آگئے
12:46بہت سارا پیسہ وہاں سے بھی آگیا
12:48تو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی موجہیں لگ گئیں
12:51زیادہ اور میں
12:52اور بہت سارے لوگوں نے بے شمار پیسہ بنایا
12:56آج بھی ان کے خاندار جو ہے پیسے کے اندر کھیلتے ہیں
12:58اتنا پیسہ بنایا
12:59تو یہ جو امریکی ڈالر اور عرب ریال
13:03ہمیں ملے سے اور درم ہمیں ملے سے
13:04تب ہم نے یہ طالبان بنایا تھے نا
13:06تو ہم نے اس کے بدلے میں پیسہ کمایا
13:09ہم ان کو لڑاتے رہے اور پیسہ کماتے رہے
13:12دوسرا فیس
13:13جب یہی طالبان امریکہ کے دشمن بن گئے
13:16اور نائنزالیون کے بعد
13:18امریکہ نے کہا جیے اب ان کو مارنا ہے
13:19تو پھر ہم نے اپنے مفادات کے لیے
13:22کبھی آئی ایم ایف کا کرزہ لینے کے لیے
13:23کبھی امریکہ کو خوش کرنے کے لیے
13:25کبھی امریکہ کے عطاب سے بچنے کے لیے
13:28نیٹو کا
13:29ایک اتحادی بننے کے لیے
13:31یعنی ہم نیٹو کا ڈائریکٹ حصہ تو نہیں ہیں
13:33نون نیٹو اتحادی ہیں
13:35تو یہ ساری فیسلیٹیز لینے کے لیے
13:37دنیا کے اندر چلنے کے لیے پروید مشرف نے فیصلہ کیا
13:40ٹھیک ہے چلو ان کے ساتھ ان کے خلاف اب
13:41تو پھر ہم نے انہی طالبان کو دشمن بنا دیا
13:44ان کو مارنا شروع کر دیا
13:45جب پہلی مرتبہ ہم نے گن ڈالا
13:48تب پاکستان میں کلاشنکوف کلچر آیا
13:49جب دوسری مرتبہ ہم نے گن ڈالا
13:52دونوں مرتبہ امریکہ کے گینے بھی کیا
13:53تو دوسری مرتبہ پاکستان کے اندر کیا آیا
13:56دہشتگردی آئی
13:57اور اب جناب تیسری مرتبہ کی بات کر لیتے
14:00تیسری مرتبہ جب
14:02افغانستان کے اندر جنگ کا اختتام ہوا
14:05تو پاکستان کو پورا فوکس کرنا تھا
14:08افغانستان کے ساتھ ایک مخصوص تعلقات
14:11ایک ریلیشن بنانے کا
14:12جس سے پاکستان میں امن آتا اور معاملات
14:14ہمارے کنٹرول میں رہتے
14:15لیکن اس وقت پاکستان میں بدقسمتی سے
14:18اسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
14:20ریجیم چینج کر دیا
14:21یعنی تینوں مرتبہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا کہام ہے
14:24پہلی مرتبہ تالیبان بنائے
14:26دوسری مرتبہ تالیبان کو دشمن بنایا
14:28دہشتگرد بنائے ان کے ساتھ لڑے
14:29دونوں مرتبہ امریکہ کے گینے پہ
14:31اور تیسری مرتبہ امریکہ کے گینے میں
14:33پاکستان میں حکومت گرا دی
14:34ان کے ساتھ مل کر
14:37اب جب حکومت گر گئی تو سارا فوکس ہو گیا
14:39پاکستان کے انٹرنل معاملات میں
14:41عوام مانی نہیں رہی تھی
14:42اور نگلیکٹ ہو گیا افغانستان
14:45امرانزان بار بار کہتے ہیں
14:48کہ آپ کو افغانستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا
14:50بلاول ساری دنیا گھوم کر آیا
14:51افغانستان نہیں گیا
14:52انڈیا نے موقع سے فائدہ اٹھایا
14:54اور جو برے تعلقات ان کے طالبان کے ساتھ تھے
14:56ان کو ٹھیک کرنا شروع کیا
14:58تو یہاں پاکستان ایک لوزر کے طور پہ رہا
15:01ہر دور میں لوگوں نے اپنی جیب کے اندر پیسہ ڈالا
15:04ہر دور میں جو اسٹیبلشمنٹ کے لوگ تھے
15:07انہوں نے جائجدادیں بنائیں
15:08انہوں نے ڈالرز کمائے
15:10دیرم اور ریال کمائے
15:11بہت پیسہ بنایا
15:12اور فائدہ اٹھایا
15:14لیکن ملک کو فائدہ نہیں ہو
15:16ملک جو ہے وہ ایک ویلن کی طرح وہاں پہ دیکھا گیا
15:19تو ہمارے افغانوں کے ساتھ
15:21بہترین تعلقات ہونے چاہے تھے
15:22جو بدقسمتی سے نہیں ہیں
15:24اور یہ اس میں کسی اور کا قصور نہیں ہے
15:27ہمارا اپنا قصور ہے
15:29ناظرین ابھی ہم اپنے قصوروں کی سزا کاٹھتے ہیں
15:32تو یہ ایک اور خبر ہے
15:33اور یہ بڑی افسوسنا خبر ہے
15:34طریقے طالبان پاکستان نے
15:35ڈیڑا اسماعیل خان
15:37جو ساؤت خیبر پختونخواہ کا علاقہ ہے
15:39یہ وزیراعلا علی امین گنڈاپور کا اپنا ظلہ ہے
15:42یہاں سے دو سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کیا ہے
15:46جن میں سیکنڈ لیفٹیرنٹ سعید احمد ہیں
15:47جن کا ایک ویڈیو بھی بیان سامنے آیا
15:50انہوں نے کہا جی ان کے مطالبات طالبان کے مانے جائیں
15:53تاکہ میری رہائی ہو سکے
15:54اور اس کے بعد جو ہے وہ ایک دوسری طرف ان کے ساتھ
15:57ایک ایف سی کا اہلکار ہے
15:59اجاز حسین
16:00اسے بھی اغوا کیا گیا ہے
16:02اور مطالبات پوری کرنے کی ایک ویڈیو بھی اب سامنے آئی ہے
16:06یہ بڑا فسوسناک واقعہ ہے
16:08یہی طالبان جن کو پالا گیا
16:10جنہیں گڑھ طالبان کہا گیا
16:11بیڑھ طالبان کہا گیا
16:12اب وہ پاکستانیوں کے گلے پڑے ہوئے
16:14اور سیکیورٹی فورسز کے لوگوں کو پہلے بھی اغوا کرتے رہے ہیں
16:17اب بھی اغوا کر رہے ہیں
16:18پاکستان کے اندر ایک فستائیت
16:20ایک ظلم اور چبر ان کی طرف سے بھی ہو رہا ہے
16:22اور لگاتار کبھی بھتے وصول کیے جاتے ہیں
16:25کبھی رستے بند کیے جاتے ہیں
16:26کبھی زوٹ مار کی جاتی ہے
16:27اور کوئی ابھی تک ان کو روکنے کے لیے
16:30سنجیدہ کوشش موجودہ دور میں تو مجھے دکھائی نہیں دیتی
16:34تو یہاں پہ ایک مکمل کوشش ہونی چاہیے
16:37پولیس کو سٹرینٹھن کرنا چاہیے
16:39جو لوکل انتظامیاں اس کو مضبوط کرنا چاہیے
16:42اور افغانستان کے ساتھ بات کر کے ان کے خلاف
16:45جو بارڈر ایویاز ہیں
16:47وہاں پہ مکمل طور پہ کلین اپ کرنا چاہیے
16:49ناظرین ایک اور چیز ہے
16:51جو قیمت چکا رہے ہیں پاکستان اور انڈیا کے تنازے کی
16:55وہ لگاتار قیمت چکا رہے ہیں کشمیری نوجوان
16:58محبوبہ مفتی نے بھی اس پہ سٹریٹمنٹ دیا ہے
17:01اور یہ سابق وزیراعلا رہی ہیں
17:04انڈین آکوپائیڈ کشمیر کی
17:06تو اب انہوں نے یہ بتایا کہ تین ہزار کے قریب
17:11جو کشمیری نوجوان ہیں ان کو گرفتار کیا گیا ہے
17:14پہل گام کے بات سے لے کر اب تک
17:15نہ صرف تین ہزار نوجوانوں کو جو ہے وہ گرفتار کیا گیا
17:21اور ان میں بہت ساری لاپتہ بھی کیا گیا ہے
17:23جبکہ ارتالیس کل تک کی اطلاع کے مطابق
17:26ارتالیس کشمیری نوجوانوں کو بھارت نے شہید کر دیا
17:29بھارتی فورسز نے
17:30تو لگاتار قیمت جو ہے وہ کشمیری چکا رہے ہیں
17:34پاکستان تو سیلیبریشن موڈ میں چلا گیا ہے
17:36بھارت جو ہے وہ اگریشن موڈ میں چلا گیا ہے
17:39یہ دونوں اپنے اپنے موڈ میں ہیں لیکن وہاں پہ کشمیری اس کی قیمت چکا رہے ہیں
17:43کشمیر کے بارے میں کوئی نہیں سوچ رہا
17:45اس کے بارے میں بات کرنی چاہیے
17:47سب کو آواز اٹھانی چاہیے
17:49اور عالمی سطح پہ اس معاملے کو اجاگر کرنا چاہیے
17:52بلاول کی ڈیوٹی لگی ہے
17:53امید کرتے ہیں کہ بلاول یہ کام کر سکے
17:55ناظرین جو ایک اور خبر ہے
17:58یہ آخری خبر میں آپ کو دے رہا ہوں اس وی لوگ میں
17:59یہ بھی بڑی اہم خبر ہے کہ
18:01جو چینی ہتھیار ہیں وہ امریکہ کے لیے
18:03اب خطرہ بن گئے ہیں وہ کیسے
18:05میں آپ کو بتاتا ہوں
18:06لیکن اس سے پہلے جو
18:09امریکی ہتھیار ہیں ان کا موازنہ
18:11رشین ہتھیاروں کے ساتھ کیا جاتا تھا
18:13اور دنیا میں جو
18:15نیٹو کے ممالک ہیں یا مغربی
18:17ممالک ہیں ان کے ہتھیاروں کا کوئی موازنہ
18:19یا مقابلہ نہیں ہوتا تھا
18:21لیکن جس طرح
18:23خضاں میں پتے جھڑتے ہیں اس طرح
18:25گرے ہیں رافیل تیارے
18:27اور یہ گرائے ہیں جی ٹین سی نے
18:29پی ایل ففٹین میزائل کے ساتھ
18:31اس نے پوری دنیا کے اندر جو ہے وہ
18:35ہلچل مچا دی ہے
18:36جو دفاعی انڈسٹری ہے پوری دنیا کی
18:39وہ ہل کر رہ گئی ہے
18:40کہ چینی اپنی ہتھیاروں کی دور میں خاموشی سے
18:43اتنا آگے کیسے نکل گیا
18:44دیکھیں نا آٹو موبائل میں وہ دنیا میں بہت آگے نکل گیا ہے
18:47بہت تیزی سے اس کی گاڑیاں پوری دنیا میں پھیل رہی ہیں
18:49اور اب وہ یہ سوچ رہے ہیں
18:51کہ اگلے دس بیس سال میں جب
18:53ہر طرف الیکٹرک گاڑیاں آیں گی
18:55تو چینہ سب سے بڑی مارکٹ ہو جائے گا
18:57پھر اسی طرح چینہ جو ہے وہ آئی ٹی کے اندر
19:00یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں
19:02یا انفرسٹرکچرل ڈیولپمنٹ جو ہے ان میں
19:04یعنی دنیا کے ہر شعبے کے اندر چینہ آگے جا رہا تھا
19:08اب دفاعی نکتہ نظر سے
19:09اس نے دنیا کو سرپرائز کر دیا اس لڑائی میں
19:11اور اب جو چینہ کا موازنہ ہے
19:15وہ امریکی اتھیاروں کے ساتھ کیا جا رہا ہے
19:17کہ کسی اور کے اتھیار چینہ کے اتھیاروں کا مقابلہ نہیں کر رہے ہیں
19:21امریکی اتھیاروں کے ساتھ جب آپ موازنہ کرتے ہیں
19:23چینہ کے اتھیاروں کا
19:24تو ایف سولہ امریکہ کا ایسا تیارہ ہے
19:28جو ساری دنیا خریدتی ہے
19:29تو ایف سولہ سے بہتر قرار دیا جا رہا ہے
19:32جی ٹین سی کو
19:34جبکہ جو امریکہ کا دنیا کا نمبر ون تیارہ ہے
19:38جو مہنگا ترین تیارہ امریکہ بیچتا ہے
19:39وہ ہے ایف تھرٹی فائیو
19:41یہ اس وقت امریکن فواج کے ذیرے استعمال ہے
19:44اور وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ نمبر ون تیارہ
19:46ایف تھرٹی فائیو کے مقابلے میں جے تھرٹی فائیو
19:50ایک ایسا تیارہ چائنہ لے کر آرہا ہے
19:52جو ففت جنریشن تیارہ ہے
19:55اور جو موڈرن لڑائی ہے
19:58ایئر فورس کی
19:59اس کے اندر وہ ساری قابلیت رکھتا ہے
20:01بلکہ اس کے پاس کچھ اضافی خوبیاں ہیں
20:03جو امریکن تیارے کے پاس نہیں ہیں
20:06تو اب دفاعی نکتہ نظر سے
20:08جو چائنہ کی انڈسٹری ہے
20:09وہ امریکہ کی انڈسٹری کے لیے
20:11اور مغربی ممالک کی انڈسٹری کے لیے
20:13خطرہ بن گئی ہے
20:15اور یہ بات جرمنی نے بھی کہہ دی ہے
20:16کہ اس میدان میں
20:19اب آپ اس طرح چائنہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے
20:21امریکہ کو اور دنیا کو
20:23کچھ نیا کرنا پڑے گا
20:24یہاں پہ دیکھیں نا جو ایک نیا اتحاد بن سکتا ہے
20:27میں بہت عرصے سے اس کے بارے میں بات کرتا چلایا ہوں
20:29کہ چائنہ
20:31رشیہ
20:32پاکستان
20:33اور باقی آس پاس کے خطے کے تمام ممالک
20:36سینٹرل ایشین ممالک
20:38یا جو
20:39یورپی ممالک ہیں
20:41فردر وہ بھی ساتھ شامل ہو جائیں گے
20:44کیونکہ یورپ کا جو ہے وہ
20:45ڈسٹنس
20:46چائنہ سے یا ایشیا سے اتنا زیادہ نہیں ہے
20:49یہاں سے آپ ایران کے رستے جا سکتے ہیں
20:52ترکی کے رستے جا سکتے ہیں
20:53زمینی اور سمندری رستے
20:56اختیار کیے جا سکتے ہیں
20:57تو یہ ایک الائنس میں
21:00ماضی میں بھی بتاتا رہا ہوں کہ سینٹرل ایشین
21:01ایسٹ ایشین
21:02یہ سارے ملکے
21:03ایک بڑا الائنس بنا سکتے ہیں
21:05لیکن یہاں پہ رکاوٹ صرف
21:06ایک ملک ہے
21:08جو بھارت ہے
21:09اگر بھارت ہوش کے ناخن لے
21:11تو اس خطے میں
21:12آبادی بھی سب سے زیادہ ہے
21:13مین پاور بھی سستی ہے
21:15مارکیٹ بھی سب سے بڑی ہے
21:17اور ٹیکنالوجی بھی بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے
21:19جبکہ وسائل بھی قدرتی بہت زیادہ ہیں
21:22اگر یہ ایک پورا اتحاد بن جائے
21:26تو یورپ کو اور مغرب کو
21:27یہ دو دہائیوں میں پیچھے چھوڑ سکتا ہے
21:30لیکن اس کے لئے بھارت کو جو ہے
21:32وہ مصبت کردار ادا کرنا پڑے گا
21:35اب تک کے لئے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
21:36اپنے اس چینل کا بھی
21:37اللہ حافظ
21:38موسیقی