Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Riaz Khan's Big Revelations: Billion Dollars Scandal Exposed || Exclusive VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دو بہنیں انہیں مل پاتی ہیں
00:31یا کوئی وکیل تھوڑی دیر کے لیے مل پاتے ہیں
00:33یا بیریسٹر سیف
00:35انہیں اجازت ہوتی ہے کہ یہ چاہیں تو عمران خان صاحب سے ملنے
00:38نارملی جو پلیٹیشنز ہیں ان کو اجازت نہیں ہوتی
00:41علی امین گنڈاپور صاحب شاید ملنا نہیں چاہ رہے
00:43دیکھیں بیریسٹر سیف اگر مل لیتا ہے
00:45تو پھر علی امین گنڈاپور کو کیوں نہیں ملنے دیا جاتا
00:48علی امین گنڈاپور کو بیریسٹر سیف سے
00:51جو علی امین گنڈاپور کے انڈر کام کرتے ہیں
00:53ان سے پوچھنا چاہیے
00:55کہ وہ گدر سنگی بتاؤ
00:56جو آپ کو عمران خان صاحب سے ملواتی ہے
00:59اور مجھے نہیں ملواتی
01:00تو مطلب صاحب واضح ہے
01:02کہ علی امین گنڈاپور صاحب ملنا نہیں چاہتے
01:04اور بیریسٹر سیف کے ذریعے سے
01:06عمران خان صاحب کو پیغام شہگام بجوا دیا جاتا ہے
01:09جو بھیجنا ہوتا ہے
01:10بارال معاملات تو یہ ہیں
01:18ہوگی اور اگر ہوئی بھی
01:19تو اس میں سے کوئی آؤٹکم آج کے دن میں آئے گا
01:22پاکستان تحریک انصاف
01:23اپنی تحریک کا مومنٹم بنا رہی ہے
01:25اور ساتھی ساتھ جو تحریک تحفظ آئین پاکستان ہے
01:29اس کی تشکیلے نو کی گئی ہے
01:31اس حوالے سے جو خبر میرے پاس ہے
01:32اس میں سلمان اکرم راجہ صاحب نے
01:35بڑی امپورٹنٹ باتچیت بھی کی ہے
01:37وہاں پہ جو دیگر لوگ ہیں
01:39انہوں نے بھی باتچیت کی
01:40اب جو اس کی فارمیشن ہے وہ یہ ہے
01:42کہ محمود کان اچک سے ہی اس کے چیئرمن ہے
01:45تحریک تحفظ آئین پاکستان کے
01:47علامہ راجہ ناصر عباس وائس چیئرمن ہے
01:50مصطفیٰ نواز کھوکر بھی وائس چیئرمن ہے
01:53اکتر مینگل صاحب بھی اس کے وائس چیئرمن ہے
01:56اور زین شاہ وائس چیئرمن ہے اس کے
02:00اور اسد کیسر اس کے جنرل سیکرٹری ہیں
02:03سابزادہ حامد رضا انفرمیشن سیکرٹری ہیں
02:06اخونزادہ حسین جو ہیں وہ ترجمان ہیں
02:09پاکستان طریقہ انصاف کی جانب سے
02:11سب سے سینئر عودہ اسد کیسر صاحب کے پاس ہے
02:13آج کل وہ پاکستان میں نہیں ہیں
02:15وہ برطانیہ میں ہیں
02:16اور جب وہ پاکستان واپس جائیں گے
02:19تو وہ اپنی ذمہ داریاں سے بھار لیں گے
02:21تو یہاں پہ جو رسپانسیبلیٹی تھی
02:23ان چیزوں کو بتا رہے گی
02:24وہ پاکستان طریقہ انصاف کے سیکرٹری جنرل
02:27جو ہیں وہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے ادا کی
02:30سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا
02:32کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ
02:34ایسے ہی ہمیشہ
02:36الیکشن لوٹے جاتے رہے ہیں تاریخ میں بھی
02:38لہذا آپ بھی چپو جاؤ
02:40مگر ہم خاموش نہیں ہوں گے
02:43نام نے ہونا ہے
02:44ہم نے تاریخ بدلنی ہے پاکستان کے
02:46کروڑوں نوجوان اس تاریخ تاریخ
02:48کو نہیں مانتے کہ اٹھتر سال سے
02:50الیکشن لوٹے جا رہے ہیں
02:51یہ ملک شگر مافیا سیمنٹ
02:54مافیا کے لیے کام کر رہا ہے
02:55آج کا نوجوان جانتا ہے کہ ملک کے ساتھ
02:58کیا ہو رہا ہے چینی کو دیکھیں کل
03:00سستی برامت کی گئی
03:02اور آج مہنگی درامت کی جا رہی ہے
03:04یعنی سستی باہر بیچی گئی اور آج مہنگی
03:05واپس مگوائی جا رہی ہے
03:07پیٹرول کی عالمی قیمتیں دیکھیں
03:09پاکستان اور عالمی سطح پر پندرہ روپے کا
03:12فرق ہے یہ کس کو فائدہ
03:14پہنچایا جا رہا ہے اس کا فائدہ اسی کو ہوتا ہے
03:16جو جمہوریت نہیں چاہتا
03:17ویدے میں حیران ہوتا ہوں سلمارکم راجہ صاحب کی
03:19انفرمیشن پر بھی
03:21کہ عالمی سطح پر پاکستان کا پندرہ روپے کا فرق ہے
03:24انہوں نے صرف یہ بتایا
03:25انہوں نے یہ نہیں بتایا
03:26کہ عمران خان کے دور میں جب
03:28سو ڈالر سے بھی اوپر کا بیرل تھا
03:31سبہ سو ڈالر تک کا گیا
03:32تب پیٹرول کتنے کا تھا
03:34اور آج عالمی منڈی میں کتنے کا ہے
03:36اور پاکستان میں کتنے کا ہے
03:37میرے خیال میں ڈیٹا کو سمپلی فائی کرنا چاہیے
03:40عام لوگوں کے لیے
03:41اگر آپ اس طرح دیکھیں
03:43تو عمران خان کے دور میں
03:44پیٹرول کی قیمت آج کے دور سے
03:46آدھی سے بھی کم تھی
03:47آج کے دور میں آدھی سے بھی کم تھی
03:50یعنی جتنے کا پیٹرول آج شہباز شریف خرید رہے ہیں
03:53اگر اتنے کا پیٹرول عمران خان خریدتے
03:55تو پیٹرول ایک سو رپے لیٹر ہوتا
03:57لیکن عمران خان نے پیٹرول خریدہ بہت مہنگا
04:02بیچا بہت سستا
04:03آج کے دور میں پیٹرول خریدہ بہت سستا جا رہا ہے
04:07بیچا بہت مہنگا جا رہا ہے
04:08یعنی عمران خان کے دور میں
04:10جو پیٹرول کی قیمت تھی ہے
04:11اگر اس کی جگہ پہ آج والی پیٹرول کی قیمت ہوتی
04:13تو اس دور میں پیٹرول کی قیمت کیا ہوتی
04:15ایک سو رپے لیٹر
04:16اس حساب سے
04:18لیکن میرے خیال میں
04:20عام آدمی کو سمجھانے کے لیے
04:27شیئر کرنا چاہتا ہوں
04:28کہ جو نو مہی کے گواہ ہیں وہ بھاگ رہے ہیں
04:32نو مہی کے گواہ بھاگ رہے ہیں
04:34اور وہ کیسے بھاگ رہے ہیں
04:36یہ ایک خبر آپ دیکھئے
04:37اس سے پہلے میں نے آپ کو بتایا تھا کہ
04:39وہ پولیس والا جو مرکزی گواہ ہے
04:42اس سارے کیس کا
04:43اس کے بارے میں پتا چلتا ہے کہ وہ اس دن چھٹی پڑتا
04:46اور بقاعدہ روز نامچے کے اندر یہ لکھا ہوا ہے
04:49اس ایچوں کی جانب سے
04:50کہ یہ آدھی مجرمے چھٹیاں کرنے کا
04:52جب تک ایس پی کے سامنے پیش نہیں ہو جاتا
04:54تب تک
04:55اس کو ڈیوٹی پہ نہیں آنے دینا
04:57اس کی معافی نہیں ہونی
04:58تو ایک ایسا پولیس والا
05:01جو آدھی مجرمے چھٹیاں کرنے کا
05:03اس کو آپ دباؤ ڈال کے
05:04کہ تو تو محتل ہونے والا جو مردی کام اسے کروالے
05:07تو انہوں نے اس کو اینی شاہد بنا دیا
05:10اب گواہ آگیا کہ بھاگ رہے ہیں
05:11اور جج پیچھے پیچھے
05:12یہ
05:13میں ایک خبر آپ کو دکھاتا ہوں
05:15یہ ایک وارنٹ گرفتاری ہیں
05:17اور یہ قابل زمانت
05:19ناقابل زمانت
05:20ناقابل زمانت ہیں
05:22قابل زمانت کو چھوڑ دیا
05:23ناقابل زمانت پہ گھٹ لگایا
05:24جج صاحب نے
05:25اور انہوں نے کہا
05:27یہ ناقابل زمانت وارنٹ گرفتاری ہیں
05:28تعمیل کروائے
05:29ایس ایچو تھانا سرور روڈ
05:31اور
05:32آگے جو
05:34گواہ ہیں ان کا نام لکھا ہوا ہے
05:36اور بندرجہ زیل گواہان کو گرفتار کر کے
05:39مورخہ سات سترہ کو
05:42عدالت حاضر میں پیش کریں
05:45یعنی سترہ جولائی کو عدالت میں پیش کریں
05:47اور ادم تعمیل وارنٹ متعلقہ
05:50ایس ایچو خود پیش عدالت ہوں
05:52یعنی اگر وہ
05:54تعمیل نہیں کروا سکتا
05:56وہ پیش نہیں کر سکتا گواہ کو
05:58تو پھر ایس ایچو خود پیش ہو
06:00عدالت میں آکے
06:00گواہ بھاگ گئے نو مئی کے
06:02جو بچ گئے وہ دو نمبر نکلے
06:04نو مئی کا تو سارا بیانیاں دبردوس ہو گیا
06:07صرف عدالتوں میں ججی دی گسیٹتے پھڑتے ہیں نو مئی کو
06:10کہ کچھ نہ کچھ کر کے
06:11جتنا ان پہ دباؤ ہے بیچاروں پہ ججوں پہ
06:13اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے
06:15وہ بیچارے نو مئی کو ایک کیسز کو پیٹ رہے ہیں
06:17لکیر پیٹتے جارہے ہیں کبھی گسیٹ کے ادھر لے جاتے ہیں
06:20گسیٹ کے ادھر لے جاتے ہیں
06:21جج بھی بیچارے ہاتھ جوڑ کے بیٹھے ہوئے گے
06:23ان کیسوں کے پلے ککھنے ہی ہیں
06:25بندے چھوڑنے پڑیں گے
06:26فر گاڈ سے ایک عدلیہ کی تھوڑی سی عزت رہنے دیں
06:29لیکن آپ کو پتا ہے پورا نظام کیسے چل رہا ہے
06:32جیسے چل رہا ہے اوپر سے لے کے نیچے تک
06:34آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے
06:36اور ججوں کے حالات کیا ہیں
06:37یہ آپ دیکھئے
06:38یہ بڑی انٹرسٹنگ ایک خبر ہے
06:40یہ دیکھیں ججوں کے حالات کیا ہیں
06:42کوٹ لکمت جیل کے اندر ٹرائل ہو رہا ہے
06:45اور یہ شاکر وان صاحب نے ریپورٹ کی بڑے مدے کی بات ہے
06:47کوٹ لکمت جیل کے اندر ٹرائل ہو رہا ہے
06:49ٹرائل کے دوران بجلی چلی جاتی
06:51بجلی جاتی ہے تو حبس ہو جاتا ہے
06:53تو جج سب بہت غصے میں آ جاتے ہیں
06:55اور جج نے کہا کہ جرنیٹر لگائیں فوری طور پر
06:59اتنی گرمی ہے
06:59اس حبس کے اندر کیسے ہم ٹرائل کریں گے
07:03جج نے انتظامیہ کے اوپر چڑھائی کر دی
07:05چرنیٹر لگاؤ
07:07عدالت میں بہت گرمی ہے
07:08اور ٹھیک تین دن پہلے
07:10اسی عدالت کے اندر
07:12جو ٹرائل ہو رہا تھا
07:14تو یاسمین راشد نے اور دیگر جو راروما ہے
07:16پاکستان تحریک انصاف کے
07:17انہوں نے اسی جج کو تحریری درخواست دی تھی
07:21کہ کئی کئی گھنٹے
07:23لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ہمارے سیلز کے اندر
07:25حالانکہ جیلوں کے اندر
07:27ڈبل بجلی کے کنیکشن ہوتے ہیں
07:28جیلوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی
07:30یہ میں جانتا ہوں اچھی طرح
07:31یہ نواز شریف بھی اندر رہے ہیں
07:33درداری بھی اندر رہے ہیں
07:34باقی لوگ بھی رہے ہیں
07:35انہوں نے کبھی لوڈ شیڈنگ کی شکایت نہیں کی
07:36یہ پی ٹی آئی والوں کے اوپر خاص کرم کیا جاتا ہے
07:39کہ لوڈ شیڈنگ بھی کر دیتے ہیں
07:40جیل ٹرائل کے دوران
07:42ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت
07:44دیگر رانماؤں نے
07:45جج کو تحریری درخواست دی دی
07:47کہ کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے
07:48سانس لینے کا مسئلہ بن جاتا ہے
07:50ہم بزرگ لوگ ہیں
07:51گرمی کے باعث بہت پریشانی ہوتی ہے
07:53تو جج نے آج تک
07:54اس درخواست پر کوئی حمل درامت نہیں کروایا
07:57اور اپنی عدالت کے اندر تھوڑی سی لائٹ چلی گئی
08:00تو انہوں نے کہا
08:00لگاؤ جرنیٹر
08:01اتنی گرمی میں کیسے ہم کام کریں گے
08:04تو عدالت کے اندر تو جج نے یہ چل رہا
08:06اب ایسی عدالتیں کیسے انصاف دیں گی
08:08جو صرف اپنے لیے سوچتی ہیں
08:09اور آپ آدمی کے لیے نہیں سوچتی ہیں
08:12ناظرین سجاد برکی صاحب کے حوالے سے
08:14یہ عمران خان صاحب کے عزیز ہیں
08:16اور امریکہ کے اندر موجود ہیں
08:19پاکستان طریقہ انصاف کے حوالے سے کام بھی کرتے ہیں
08:22اور محمد زبیر صاحب نے ایک بڑی خبر دی ہے
08:25یہ آج کل کینیڈا میں موجود ہیں
08:26ان پیوی پاکستان میں زمین تنگ کی گئی
08:29تو زبیردی خان صاحب جو ہیں
08:31یہ اس وقت کینیڈا میں ہیں
08:33تو انہوں نے پہلے یہ خبر دی تھی
08:35خبر کے بارے میں تو مجھے آئیڈیا تھا
08:36میں نے آپ کو پہلے بھی بتا دیا تھا
08:37کہ پاکستان طریقہ انصاف نے خود کوشش کی
08:39کہ کسی طرح سے
08:39جو ظلفی بخاری صاحب نے بات کی ہے
08:43کانگرس میں
08:44امریکی کانگرس میں
08:45ہیومن رائٹس کے حوالے سے
08:48عمران خان صاحب کو لے کر
08:49وہ بات ظلفی بخاری صاحب نہ کر سکیں
08:52اور تحریک انصاف نے
08:55اس کی ایک تحریکی کوشش بھی کی ہے
08:56جو پیغام چلا
08:59وہ عمران خان صاحب کے گھر سے چلا
09:01عمران خان صاحب کی بہنوں کی طرف سے
09:03اور عمل درامت کیا
09:05سجاد برکی صاحب نے
09:06وہ بیجنا طور پر
09:06لیکن اس میں جو اب
09:09انہوں نے ایک لیٹر لکھا
09:10کانگرس کو
09:11اس میں زبیردی خان صاحب نے
09:13اس کا ترجمہ چھاپ دیا
09:14اب ترجمہ کیا کہہ رہا ہے
09:16جو ای میل کی سجاد برکی نے
09:18وہ ای میل کیا کہتی ہے
09:20نمائندہ کرس سمیت
09:22نمائندہ جیمز پی
09:24میک
09:25گاورن
09:27اور مارک میلوسج
09:29بلکہ ان سب کے نام لے کے آگے
09:31وہ لکھتے ہیں
09:31محترم حضرات
09:32میں آپ کو پاکستان
09:34میں جاری سیاسی جبر کے موضوع پر
09:37پندرہ جون کو ہونے والی
09:38ٹام لینٹوس
09:40ہیومن رائٹس کمیشن کی
09:41سماعت کے حوالے سے خط لکھ رہا ہوں
09:43امریکہ میں
09:44قائم پاکستان تحریک انصاف کے
09:46آفیس آف
09:47انٹرنیشنل چپٹرز کا سیکٹری جرنل ہونے کے ناتے
09:51مجھے
09:52ہمارے قید چیئرمن امران خان کے
09:54اہل خانہ کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے
09:56جنہوں نے
09:58ان کی اس سماعت میں
10:00نمائندگی کی حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
10:03خاندان نے مجھ سے گزارش کی ہے
10:05کہ میں آپ کو واضح طور پر آگاہ کروں
10:07کہ صرف ان کے بیٹے
10:09سلمان خان اور قاسم خان کو
10:11چیئرمن امران خان کی نمائندگی کا اختیار حاصل ہے
10:14خاندان امران خان کی جانب سے بات کرنے کا
10:17کسی اور کو مجاز نہیں سمجھتا
10:20سلمان خان اور قاسم خان جو برطانوی شہری ہیں
10:23اور برطانیہ میں مقیم ہیں
10:25اگلے ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے
10:27تاکہ پاکستان میں جاری سیاسی جبر
10:29اور اپنے والد
10:30سابق وزیراعظم پاکستان امران خان کی
10:33غیر منصفانہ اور مسلسل قید کے بارے میں بات کر سکیں
10:36وہ ٹوم لینٹوس کمیشن کے ممبران سے ملاقات کے لیے
10:39بخوشی تیار ہیں
10:41تاکہ چیئرمن امران خان کی
10:43موجودہ صورتحال اور پاکستان کے
10:45موجودہ سیاسی فوجی نظام کے مظالم پر
10:47روشنی ڈال سکیں
10:49میں اس معاملے میں آپ کی توجہ
10:50اور غور کا منتظر ہوں
10:52نیک تمناوں کے ساتھ سجاد برکی
10:54سیکٹری پاکستان طریقہ انصاف
10:57او آئی سی
10:58آفیس آف انٹرنیشنل چپٹرز
11:00اب معاملہ یہ ہے
11:01کہ آپ نہیں چاہتے تھے
11:04کہ ظلفی بخاری وہاں پہ جائیں اور جا کر کے
11:06امران خان صاحب کی
11:09یا پاکستان طریقہ انصاف کی
11:10یا ہیومن رائٹس کے حوالے سے
11:11وہاں ایک نمائندگی کریں
11:13تو آپ ظلفی بخاری کو منع کر لیتے
11:15آپ کو
11:18انہیں لیٹر لکھنے کی کیا ضرورت تھی
11:20ویسے یہ بڑی عجیب بات ہے
11:23یعنی احتجاج کرنا ہو
11:25تو پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ کریں گے
11:29جس جگہ پہ بھی نکلنا ہو
11:31تو ان لوگوں نے تو بڑی قربانیاں دی ہوئی ہیں
11:33ظلفی بخاری تو پاکستان واپس بھی نہیں آسکتا
11:35سب جانتے ہیں
11:37اور یہ بھی سب جانتے ہیں کہ
11:40قاسم سوری بھی پاکستان واپس نہیں آسکتا اس وقت
11:43اور مراد صحیح بھی منظر آم پر نہیں آسکتا
11:46اور یہ سارے لوگ قیمت چکا رہے ہیں
11:47امران خان سے وفاداری کی
11:48اور تو کوئی ضرورت نہیں ہے
11:49اور تو کوئی چیز نہیں ہے
11:50ان کے تو معاملات سیدھے ہو سکتے ہیں
11:52اگر یہ امران خان کے ذاتھ وفاداری نہ کریں
11:54تو ایسے لوگوں کے اوپر
11:56اس طرح کے شکوک و شبہات کا اظہار کرنا
11:58میری سمجھ سے باہر ہے
11:59ہاں ایک بات مجھے سمجھ آتی ہے
12:02کہ ظلفی بخاری کے
12:03کیونکہ اچھے تعلقات ہیں
12:04بشرا بی بی سے
12:05اور ویسے ہی یہ بات
12:07ہر طرف پھیلی رہتی ہے
12:08کہ شاید ان کے
12:10علیمہ خان اور بشرا بی بی کے اچھے تعلقات نہیں ہیں
12:12وہ در بشرا بی بی کی جو بہن ہے
12:13وہ بھی امران خان کی بینوں پہ
12:15تنگید کرتی رہتی ہیں
12:16تو یہ ایک ٹسل تو چلے یہ رہتی ہے
12:19ویسے ہی خاندانی مسئلہ ہی ایسا ہوتا ہے
12:21لیکن کیا اس منیات کے اوپر
12:23ایک امران خان کے ایسے ساتھی کو
12:25جس نے قیمت چکائی ہے
12:27تکلیف اٹھائی ہے
12:28اسے آپ ٹارگٹ کر سکتے ہیں
12:30کہ اس کو نہ سنیں
12:31امران خان کے بیٹے آئیں گے ان کو سن لیں
12:32یہ بات آپس میں تہہ کی جا سکتی تھی
12:35یہ تو امران خان صاحب کے مقدمے کو خراب
12:37اور کمزور کرنے کے مترادف
12:39اس کو سمجھا جانا چاہیے
12:40بارال اس حوالے سے میرے پاس اور خبریں بھی ہیں
12:43اس سے جڑی ہوئی
12:44اور بڑی امپارٹنٹ خبریں ہیں
12:46میں آپ کو آنے والے دنوں میں
12:47وہ بھی بتاؤں گا
12:48لیکن ابھی بلوچستان کے جو ہمارے شہری ہیں
12:50ان کے ساتھ بڑی زیادتی ہو رہی ہے
12:52ایک طرف بلوچ اپنے پیاروں کے لیے
12:54اسلام آباد میں آگئے
12:55وہاں بارش رہی تھی
13:05بھیگ رہے تھے
13:06اسلام آباد میں میں
13:07داد دینا چاہوں گا
13:09ہمارے ان صحافی ساتھیوں کو
13:10جو وہاں پہ گئے
13:12اور جو بلوچ احتجاج کردے کے لیے
13:14لوگ وہاں پہ موجود تھے
13:15لوائکین اپنے پیاروں کو ڈونڈتے ہوئے
13:17وہ ان کے ساتھ جا کر
13:19اس مشکل وقت میں کھڑے ہوئے
13:20خاص طور پر میں
13:22سپیشلی
13:23جو شیری مزاری صاحبہ کی صاحبزادی ہیں
13:26اور ایک بہت بڑا نام ہے میری نظر میں
13:29ایک چھوٹی سی عمر میں
13:30انہوں نے بڑا مقام پیدا کیا
13:31پاکستانیوں کے دل میں بھی مقام پیدا کیا
13:33انسانی حقوق کے لیے وہ کھڑی ہوتی ہیں
13:35ایمان مزاری صاحبہ
13:37وہ وہاں پہ موجود تھی
13:39پھر محمود خان اچکزئی صاحب وہاں پہ گئے
13:42پھر علامہ راجہ ناصر عباد صاحب وہاں پہ گئے
13:45پھر مصطفیٰ نواز کھوکر صاحب وہاں پہ گئے
13:47پاکستان تحریک انصاف کو بھی
13:49اپنا وفت وہاں پہ بھیجنا چاہیے ان کے پاس
13:51ان کے ساتھ بیٹھنا چاہیے ان کے ساتھ بات کرنی چاہیے
13:54اسطور صاحب کو میں نے وہاں پہ دیکھا
13:57دیگر صاحبیوں کو بہت سارے میں نے اور بھی وہاں پہ دیکھے
13:59سب کے میں یہاں پہ کس کس کے میں نام لوں
14:01ان سب لوگوں کا بہت شکریہ
14:03لیکن انتظامیہ کی آپ دیکھیں ہٹ درمی
14:05کہ وہ انہیں بارش میں بھگو رہی ہے
14:07وہ بارش میں بچارے بھیگتے جا رہے ہیں
14:09اور کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہیں
14:12وہ صرف وہاں پہ کیا چاہتے ہیں
14:13وہ یہ چاہتے ہیں کہ یہاں پہ تنبو لگانے دیں
14:15اور انتظامیہ کہہ رہی ہے جی پرمیشن لے کر آؤ
14:18نہیں تو پریس کلپ کے اندر گز جاؤ
14:19نہیں تو یہ کر دیں گے ان کو دھمکایا جا رہا ہے
14:22دوہزار تئیس میں جب وہ سردیوں میں آئے تھے
14:25تب انہیں کتنا مارا گیا تھا
14:26کتنا ٹورچر کیا گیا تھا
14:27ان کے پر وارٹر کیرن کا استعمال کیا گیا تھا
14:30بینوں اور بیٹیوں کے اوپر
14:32رات کے آخری پیر میں
14:33تو یہ بڑی تکلیف دے چیزیں ہیں جو ہم دیکھ رہے ہیں
14:36لیکن لوگ اپنے پیاروں کے لیے
14:38اسلام آباد میں آگئے ہیں
14:39اور وہ پریس کلپ کے باہر بیٹھ کر اعتجاج کر رہے ہیں
14:42بلوجستان اس وقت جل رہا ہے
14:44جگہ جگہ پہ فائرنگ کے واقعات ہوتے ہیں
14:47جو سابری قوال ایک فیملی ہے
14:50ان کے ایک رکن ہے
14:52ان کا نام میرے ذہن سے نکل گیا
14:54وہ بیچارے کھڑے ہو کر کہہ رہے تھے
14:55کہ ہماری بس کے پر فائرنگ کر دی
14:57تین لوگ جو ہیں وہ جانبک ہو گئے
15:00پانچ زخمی ہو گئے
15:01ہمارا کیا قصور ہے
15:02ہم تو فنکار لوگ ہیں
15:03ہم تو جا رہے تھے قوالی کرنے کے لیے
15:05ہمیں تو بلائے گیا تھا ایک پروگرام کے لیے
15:07تو ان کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی
15:10وہ بیچارے رو رہے تھے
15:11بہت پریشان تھے
15:12بین کر رہے تھے
15:13اپنے پیاروں کی لاشیں
15:14ان کی وہاں پڑی ہوئی تھی
15:15جگہ جگہ پہ بلوچستان میں
15:17جو ہے وہ قتل و گارتگری ہو رہی ہے
15:18کوئی سڑک محفوظ نہیں ہے
15:20کوئی بڑی شارہ محفوظ نہیں ہے
15:22بہت ساری جگہوں پہ
15:23ریٹ آف دا گورمنٹ ختم ہو گئی ہے
15:25اور گورمنٹ کی حالت آپ دیکھئے
15:27کہ این اسی وقت میں
15:28وزیراعلا بلوچستان کی
15:29ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہے
15:30برطانیہ سے
15:31جت میں وہ ایک گاڑی چلا رہا ہے
15:33سڑک میں
15:34کیونکہ رائٹ
15:35ہینڈ گاڑی جو ہے
15:36وہ برطانیہ میں ہی چلتی ہے
15:37یہاں پہ یورپ میں
15:38اور وہ رائٹ ہینڈ گاڑی چلا رہا ہے
15:40برطانیہ کی سڑکوں پہ
15:42اس کے بچے وہاں پہ پڑھتے ہیں
15:43وہاں رہتے ہیں
15:43تو وہ
15:45وہاں پہ گھوم رہا ہے
15:46گاڑی چلا رہا ہے
15:47اور گانے گا رہا ہے
15:48اور گانے گانے کی ویڈیو
15:50اس کی وائرل ہو گئی ہے
15:51اس نے بلوچی کے اندر جو ہے وہ میوزک لگایا ہوا ہے ساتھ ساتھ گنگنا رہا ہے ساتھ ساتھ جا رہا ہے
15:56وہاں ان کا مقامی میوزک ہے لیکن میں حیران ہوتا ہوں کہ ان لوگوں کو شرم ہی نہیں ہے
16:02کہ کیسے لوگوں کو لاکر مسلط کر دیا اس قوم کے اوپر کیسے کیسے نمونے مسلط کر دیا
16:07بیڑا غرق کر کے رکھ دیا پاکستان کی ایڈمنسٹیشن کا
16:10ہم نے یہ تو سنا تھا کہ لاہور ڈوب جاتا ہے
16:13یہ نہیں سنا تھا کہ چکوال بھی ڈوب جاتا ہے منڈی بہاودین بھی ڈوب جاتا ہے
16:17اور اوپر پنجاب کے جو شہر ہیں وہ بھی ڈوبنا شروع ہو گئے ہیں
16:22وہ در چکوال کے اندر گاڑیوں کے ڈوبنے کے پوری پوری گاڑیاں ڈوبنے کے مناظر آ رہے ہیں
16:26لوگ ڈوبی ہوئی گاڑیاں پانی میں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں
16:29یہ بھی ہم نے آج کے دن میں دیکھا ہے
16:31انتہائی افسوسناک صورتحال ہے ناظرین پاکستان میں
16:34بشرا بی بی کے حوالے سے ایک خبر میرے پاس آئی ناظرین
16:37کہ ان کے ایک بھابی اور ایک بیٹی ان سے ملنے کے لیے گئی تھی
16:41جب عمران خان کی ان کی بہنوں سے ملاقات کروائی گئی تھی
16:44تو انہوں نے کہا جی ایک کی ملاقات ہم کروائیں گے اور ایک کی نہیں کروائیں گے
16:49پھر بشرا بی بی سے کسی کی بھی ملاقات نہیں کروائی گئی
16:53جو سامان یہ لوگ ساتھ لے کر آئے تھے
16:55کھانے پینے کا اور دیگر چیزیں کپڑے وغیرہ
16:57وہ بھی بشرا بی بی کو نہیں بھیجا گیا
17:00اگلے دن انہوں نے سامان بھیجوایا
17:01بدھ والے دن پھر بھی وہ سامان نہیں بھیجا گیا
17:04اور لگاتار بشرا بی بی کو جو ہے وہ پریشان کیا جا رہا ہے
17:08اور ان کی ملاقات بھی نہیں کروائی جا رہی
17:11جبکہ عمران خان صاحب نے کہا کہ
17:13فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کو ذاتی طور پر غصہ ہے
17:16بشرا بی بی کو لے کر
17:18اب ناظرین آجائے ہیں اس بڑی خبر کی طرف جو میں آپ کو دینا چاہ رہا تھا
17:22اور یہ میں نے تھوڑے دن پہلے ایک بریکنگ نیوز دی تھی
17:25اور یہ خبر ہم نے بریک کی تھی اس چینل پہ
17:27کہ پاکستان کے اندر جو نون کسٹم گاڑیاں ہیں
17:32ان کی غیر قانونی طریقے سے
17:35فیک ریجسٹریشن کی جا رہی ہے
17:38اور گاڑیوں کو قانونی بنا کر بیچا جا رہا ہے
17:40اور گورنمنٹ کو ایک ٹکے کا ٹیکس نہیں آ رہا
17:43اب جب ہم نے یہ کام کیا تو اس کے بعد
17:45حکومت متحرک ہو گئی
17:48ستائیس لوگ گرفتار ہوئے
17:50دو ڈی سیز انہیں سسپینٹ کر دیا گیا
17:54ان کے نام ای سی ایل میں بھی ڈال دیے گئے
17:57لیکن یہ ساری ہو رہی ہے زیادتی
17:59اب میں آپ کو بتاتا ہوں
18:01کہ پانچ آئی ڈیز ہیں جن کو میس یوز کیا گیا
18:03وہ بھی ہم نے پکڑ لی ہے
18:05میں آپ کو تھوڑی دنوں میں دوں گا
18:07ایک مریم جمیلہ صاحبہ ہیں ڈی سی کسٹم
18:08ان کے ساتھ بھی بڑی زیادتی کی گئی ہے
18:11تو میں آپ کو یہ بتاتا ہوں
18:13اور کسٹم والے جو لوگ وہاں کسٹم کے میک میں کام کرتے ہیں
18:15ذرا ہوشیار ہو جائیں
18:16کان کھڑے کر لیں
18:18اور آپ ذہنی طور پر تیار رہے ہیں
18:20کہ آپ کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے
18:22اس کی وجہ اب میں بتانے والا ہوں
18:23کہ کسٹم کے افسران کا کسی قسم کا کوئی قصور نہیں ہے
18:28میں نے پہلے بھی کہا تھا
18:30کہ ان کی آئی ڈیز کسی اور نے استعمال کی ہیں
18:33انہوں نے اپنی آئی ڈیز خود استعمال نہیں کی
18:37یہ جو افسران جن کو آپ پکڑا جا رہا ہے
18:40یا جن کے اوپر شکنجا کسا جا رہا ہے
18:41انہوں نے یہ دونمری کی نہیں
18:43آپ مجھے بتائیں کہ ایک سرکاری آفیسر جو سی ایس ایس کر کے آتا ہے
18:47یا مقابلے کا امتحان دے کر آتا ہے
18:49وہ کوئی پاگل ہوگا جو اپنی آئی ڈی سے
18:51اپنے پاسورٹ سے اپنی آئی ڈی کھولے گا
18:52اور اس کے اندر سے ایک فیک انٹری کر دے گا
18:55اور چند لاک کے لیے
18:57یعنی چند لاک یہ رشوت ملے گی نا
18:59گورنمنٹ کو تو نقصان کروڑوں میں ہوتا ہے
19:00لیکن افسر کو تو چند لاک ملتے ہیں
19:02تو چند لاک کے لیے
19:03اپنی ساری کی ساری نوکری اور اپنا کریئر دعو پہ لگا دے گا
19:06جبکہ کمانے کے اس سے بہت آسان طریقے اس کے پاس ہیں
19:09تو ایسا ثبوت کوئی بھی نہیں چھوڑتا
19:12یہ ثبوت کوئی نہیں چھوڑتا
19:15کہ اپنی آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے
19:17اس کے اندر فیک انٹریوں کر دے
19:19یہ کوئی بھی نہیں کرتا
19:20یہ فیک انٹریوں کیسے ہوئیں
19:22یہ ہے سب سے بڑا سوال
19:24اور اس کا جواب میں آپ کو اب دینے لگوں
19:26یہ جتنی بھی آئی ڈیز بنی ہوئی ہیں نا
19:29ان کے پاسورڈ انہی کے پاس ہوتے ہیں
19:31جن کی اپنی آئی ڈی ہوتی ہے
19:32لیکن اس پاسورڈ کے اندر ان کے علاوہ
19:35کوئی اور بھی جا سکتا ہے
19:36اور وہ جا سکتا ہے
19:38ڈیٹا بیس کے اندر جو سسٹم میں لوگ بیٹھے ہوئے
19:41وہ جا سکتے ہیں
19:43یا جو ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر ہے
19:45وہ یہ کر سکتا ہے
19:46اور ڈیٹا بیس کہاں پہ ہے
19:48تو میں آپ کو یہ بتاتا ہوں
19:50کہ اس چوری کی واردات کے پیچھے
19:52کسٹم کے اندر بیٹھ ہوئے لوگوں سے زیادہ
19:54پاکستان سنگل ونڈو میں بیٹھ ہوئے لوگوں کا ہاتھ ہے
19:57پاکستان سنگل ونڈو پی ایس ڈبلیو
20:00اگر آپ اس کو گوگل کریں گے
20:02تو آپ کے سامنے باقاعدہ کھول جائے گا
20:04کہ پاکستان سنگل ونڈو کیا ہے
20:05اور یہ خود بتاتا ہے
20:07کہ پاکستان سنگل ونڈو
20:08ایک مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے
20:11جو تجارت میں شامل فری کین کو
20:13میاری معلومات اور دستویزات
20:15کو سنگل انٹری پوائنٹ کے ساتھ
20:17داخل کرنے کی اجازت دیتا ہے
20:18تاکہ تمام درامداد جو چیزیں پاکستان میں منگائی جائیں
20:21یا درامداد یا پاکستان سے باہر بیجی جائیں
20:24اور ٹرانزٹ سے متعلق
20:25یا جو چیزیں پاکستان کے گزر کے دوسرے ملکوں میں جاتی ہیں
20:27کوئی جو
20:29ریگولیٹری ضروری آتا ہے ان کو پورا کیا جا سکے
20:31یعنی یہ پاکستان سنگل ونڈو وہ ہے
20:33جو تجارت کے معاملات کو
20:35ریگولیٹ کرتا ہے اور اس کے پاس
20:37سارا ڈیٹا بیس موجود ہے
20:39اور اس کے پاس ایکسس ہے
20:41کسٹم کے ڈیٹا بیس تک بھی
20:43اور ان تمام آئیڈیز تک بھی
20:45اب ان آئیڈیز کو استعمال کس نے کیا
20:48اس کا پتا کیسے چلے گا
20:49تو میں آپ کو بتاتا ہوں دو چیزیں
20:51ایک چیز ہوتی ہے جمپ سرور
20:53اور دوسری چیز ہوتی ہے
20:56ایکس فارورڈر
20:57یہ دو چیزیں آپ کو انفرمیشن دے دیتی ہیں
21:00یہ میں نے آپ کو جو دو چیزیں بتایا
21:01یہ کمپیوٹر کی لینگویج ہے
21:03جب آپ ان دو چیزوں کو دیکھتے ہیں
21:07تو آپ کو پتا چل جاتا ہے
21:08کہ اس بندے کی آئیڈی کس بندے نے استعمال کی ہے
21:10تو اب میں آپ کو یہ بتاتا ہوں
21:12کہ آج سے چند مہینے پہلے
21:14یہ جو سسٹم ہے اس کے اوپر سے جمپ سرورز ہٹوا دیے گئے تھے
21:17اور ڈیٹا بیس ایڈمنیسٹریٹر
21:20جب کوئی بھی کام کرتا ہے
21:21تو وہ اس کی ایکٹیوٹی کو نوٹ کرتا ہے
21:24یہ جمپ سرور
21:25اس کو ہٹوا دیا گیا تھا
21:26اور لاگ کو بھی ریکارڈ کرتا ہے
21:28لہذا جمپ سرور ہٹوا دیا گئے تھے
21:30آج سے چند ماہ پہلے
21:31تاکہ پتا ہی نہ چلے
21:33کہ کون سا باہر کا بندہ اس سسٹم میں داخل ہوا ہے
21:35نمبر ایک
21:36نمبر دو
21:36ایکس فارورڈر بھی ہٹا دیے گئے تھے
21:39اپلیکیشن سے
21:39ریموپ کروا دیا گیا تھا
21:41ایکس فارورڈرز کو
21:42تاکہ پبلک آئی پی جو ہے
21:44سسٹم کے اندر نہ آئے
21:47پتا ہی نہ چلے کہ کس جگہ تھے کس نے کام ڈالا ہے
21:49اب صرف یہ چیک کر لیں
21:51یہ دو چیزیں کس نے اٹھوائی تھی
21:52یہ جمپ سرور کس نے اٹھوائے تھے
21:55اور ایکس فارورڈر اپلیکیشن سے ریموپ کس نے کروای تھے
21:59یہ پتا کروا لیں
22:00میں آپ کو کچھ نام دیتا ہوں
22:02ان ناموں کو آپ چیک کریں گے
22:04تو آپ کو سارا کچھ ہی مل جائے گا
22:06اس کے اندر ایک نام ہے
22:07عمران محمد کا
22:08یہ کسٹم کا سب سے لمبے عرصے تک
22:10لمبے ٹنیور تک رہنے والا ڈی جی ہے
22:12ان کے دور میں چار بڑے سکینڈل آ چکے ہیں
22:15ان کو چیک کروا لیں
22:17یہ ڈی جی کسٹم ریفارمز ہیں
22:19اکیس ماں گریڈ ہے ان کا
22:20ان کو پوچھیں بٹھا کر
22:22یہ آپ کو ساری کہانی سنائیں گے
22:24کہ دو نمری ہوئی کیا ہے
22:25اور کس نے کیا اور یہ کہاں پہ رسپانسیبل ہیں
22:28اچھا دوسرا بندہ ہے جی
22:30آفتاب حیدر
22:31یہ اٹھارہ لاکھ روپے تنخواہ لیتے ہیں
22:33یہ پاکستان سنگل ونڈو کے سی ای او ہیں
22:36اور تیسرا بندہ ہے جناب نوید میمن
22:39ان کی جو تنخواہ ہے
22:41جو الاؤنس ان کو ملتا ہے
22:43وہ ساڑھے سات لاکھ ہے
22:44انیس میں گریڈ کی تنخواہ بھی یہ لیتے ہیں
22:46اور ٹی ای ڈی ایز ان لوگوں کو
22:48الگ سے ملتے ہیں
22:48اب یہ جو بندے ہیں
22:50ان دو لوگوں نے
22:52آفتاب حیدر نے
22:54اور نوید میمن نے بل کر
22:55بارہ لوگوں کی ایک ٹیم بھرتی کی ہے
22:57اور یہ ساری ٹیم
22:58یہ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ٹیم ہے
23:00اور ان لوگوں کے پاس
23:02یہ اختیار ہوتا ہے
23:03کہ یہ گھس سکتے ہیں
23:05ڈیفرنٹ آئی ڈیز کے اندر
23:08اور یہی سے یہ کاروائی میری اطلاع کے مطابق ہوئی ہے
23:12اگر کسی نے انکواری کرنی ہے
23:13تو یہاں جا کے انکواری کریں
23:15جہاں میں نے آپ کو ساری انفرمیشن دے دی ہے
23:18اس میں دو لوگ اور ہیں
23:19ان کو ضرور انویسٹیگیٹ کیا جائے
23:21ان سے پوچھا جائے
23:22آپ کو بہت کچھ ملے گا
23:24ایک عرشت حسین صاحب ہے
23:25جو ہیڈ آف آپریشنز ہیں
23:26اور ایک عظیم افضل صاحب ہے
23:28جو چیف ٹیکنیکل آفیسر ہے
23:31اسی کمپنی میں
23:32پی ایس ڈبلیو میں
23:34پاکستان سنگل ونڈو میں
23:36تو یہ جو لوگ ہیں
23:37یہاں پہ کاروائی ہوئی ہے
23:39مزید کیا کاروائی ہوئی ہے
23:41وہ میں آپ کو آنے والے دنوں میں بتانے لگا ہوں
23:44اور وہ کاروائی
23:45اس کاروائی سے بھی زیادہ بڑی ہے
23:47یہ نہیں بچتے اب
23:48ان کے بارے میں اتنے ثبوت ہیں
23:50میرے پاس اتنی ساری چیزیں ہیں
23:51میں ان لوگوں کے بارے میں
23:52کوئی فیصلہ نہیں سنا رہا
23:54اس پہ میں صرف یہ کہہ رہا ہوں
23:55حکومت اس پہ انویسٹیگیٹ کرے
23:57اگر اس میں کچھ نہ ملے نہ
23:59تو پھر میں ذمہ دار ہوں گا
24:00اس کو انویسٹیگیٹ کریں
24:02جیسے میں نے پہلے بتایا تھا
24:03کہ یہ گاڑیاں پکڑی جائیں گے
24:04یہ پکڑی گئی نہ
24:05میں نے کہا تھا
24:06سسٹم کا غیر قانونی استعمال ہوا ہے نا
24:08ثابت ہو رہا ہے نا
24:09اب میں آپ کو بتا رہا ہوں
24:10آپ ان لوگوں کی انویسٹیگیشن کریں
24:11آپ کو چور کسٹم میں نہیں ملے گا
24:14پاکستان سنگل ونڈو کے اندر
24:15آپ کو چور ملے گا
24:17اس سارے معاملے کا جو مجھے سمجھ آ رہی ہے
24:18اب تک
24:19اور ابھی کچھ اور چیزیں بھی
24:21میں آپ کو بتاتا ہوں
24:21ابھی اس میں
24:22پانچ انٹرپاس لوگ ہیں
24:24انٹرپاس
24:25جنہیں دو دو لاکھ کے اوپر بھردی کیا ہوا ہے
24:27پاکستان سنگل ونڈو میں
24:29آپریشنز کے اندر
24:30اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں
24:32کراچی کے اندر جو
24:34سرور پڑا ہوا ہے نا
24:36کسٹمز کا
24:36اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ
24:39منتقل کرنے کا پلان بھی بنا لیا گیا ہے
24:41پاکستان بھی ایک سوئی سے لے کے
24:43ایک جہاز تک بھی آتا ہے نا
24:44اس کا ریکارڈ اس کے اندر ہے
24:46آپ سوچ نہیں سکتے
24:47کہ کتنی بڑی کاروائی ہونے جا رہی ہے
24:49بس صرف اس کو بھی یہاں تک دیکھیں
24:51آہستہ آہستہ میں بتاؤں گا
24:53پاکستان کے سسٹم کو
24:54پاکستان کے نظام کو
24:55اگر آپ واقعی چوری پکڑنا چاہتے ہیں
24:57تو یہ چوری پکڑیں
24:58آپ کو بڑا مزا آئے گا

Recommended