Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Big Breaking from USA || Win for PTI and Imran Khan || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ایک جو ویلسن کا بل ہے جو پینڈنگ پڑا ہوا ہے ابھی دیکھتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے دوسری جنب پاکستان کی حکومت نے امریکن سرمایہ کاروں کو اس بات کا لالش بھی دیا کہ آپ آئیں اور آ کر پاکستان میں مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں ایسا یہ ایف سی آپ کو بہت سپورٹ دے گی اور اس کے حوالے سے جو سبائی حکومتوں میں قوانین بھی پاس کروائے جا رہے ہیں قانون سازی بھی ہو رہی ہے
00:53اب ایک نئی ڈیویلپمنٹ ہے امریکہ میں اور یہ بڑی کاروائی ہے انسانی حقوق کا ایک کمیشن ہے وہاں پہ امریکہ میں اس میں ٹرانس نیشنل ریپریشن کا معاملہ اٹھایا جائے گا
01:06یہ بہت ایک کمیشن ہے اور انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرتا ہے امریکہ میں دیکھیں اس سے پہلے جتنی بھی کانگریشنل ہیرنگز بھی تھیں ان کا طریقہ کار کیا تھا
01:22آپ جاتے ہیں کہ یہ کانگریشمنٹ کو ملتے ہیں ایک اور کو ملتے ہیں آپ انہیں کہتے ہیں جناب کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنے دکھڑے آپ کو سنائیں
01:29پاکستانی یہ کرتے تھے تو اس میں وہ یہ کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے ہم اپنے ساتھیوں سے بات کرتے ہیں وہ اور دو چار پانچ دس لوگوں سے بات کرتے ہیں یہ سارے کٹھے ہوتے ہیں کمیٹی روم میں
01:39پاکستانی جاتے ہیں اور جا کر ان کو بتاتے ہیں کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے
01:45یہ تھا ماضی کا پیٹرن لیکن اس مرتبہ یہ معاملہ سپیسیفکلی ایک ایسی کمیٹی کے اندر جا رہا ہے
01:52یا ایک اس طرح کے کمیشن میں جا رہا ہے جو کمیشن بنائی اس کام کے لیے کہ پوری دنیا کے اندر انسانیوں کو کی خلاف ورزیوں کو وہ دیکھتا ہے
01:59اب یہاں پہ یہ بڑا سنجیدہ معاملہ ہے اور بڑی سنجیدہ ہیرنگ ہونے جا رہی ہے یہ ہیرنگ میری اطلاع کے مطابق مئی میں ہونی تھی لیکن مئی میں یہ ہو نہیں پایا
02:09پاکستانیوں نے اس پہ بڑی محنت کی ہے اس پہ ظرفی بخاری نے بڑی محنت کی ہے ایک ڈاکٹر صاحبہ ہیں جو پاک پیک کی ہیں انہوں نے بڑی محنت کی ہے دو چارہ اور لوگ ہیں انہوں نے محنت کی ہے
02:20شہباز گیل نے اس میں بڑی کوانڈینیشن کی ہے تو ان لوگوں نے زور لگا کے تو اب اس کو یقینی بنایا ہے اور بڑے زبردست قسم کے لائرز بھی اس میں شامل ہیں انسانی حقوق کے دیگر کچھ لوگ ہیں وہ بھی اس کے اندر شامل ہیں میں سب کے نام ابھی نہیں لوں گا
02:35حکومت پاکستان جو ہے اس کو اس بات کی بھنک پڑ گئی ہے اور حکومت اب اس معاملے کو روکنا چاہتی ہے یا اس کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے یہ مئی میں ہونا تھا لیکن چند وجوہات کی بنا پر اویلیبیلٹی نہیں تھی تو یہ جون میں چلا گیا
02:48اب یہ جون کے آخر میں کسی وقت یہ کمیشن ایک اجلاس بلائے گا اور اس پہ ہیرنگ کی جائے گی وہ لوگ جن میں پاکستان میں بڑی زیادتی ہوئی جن لوگوں کے ساتھ
03:00جنہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا گیا گمشدہ کیا گیا ٹورچر کیا گیا کاروبار کو تباہ کیا گیا فیملی اراکین کو اٹھایا گیا
03:07جن لوگ ایسا ظلم اور زیادتی پاکستان میں ہوئی وہ لوگ جا کر اس کمیشن کو اپنی تفصیلات بتائیں گے
03:14بہت ساری چیزیں آن لائن ان کو دی جائیں گی بہت ساری چیزوں کے شواہد اور ثبوت ان کو دیے جائیں گے
03:20یہ سیریس ہے وجہ یہ ہے کہ ان کی ریکمینڈیشن کے اوپر امریکہ کام کرتا ہے یہ اب کوئی سینیٹر ویسے نہیں سننے جا رہا
03:27یہ بقاعدہ ایک بڑی امپورٹنٹ
03:29اور اس کا امپیکٹ ہوتا ہے جو لوگ اس کو جانتے ہیں انہیں آئیڈیا ہے
03:37تو اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
03:41یا حکومت اس کے خلاف کچھ کر پاتی ہے یا نہیں کر پاتی
03:44ایک بڑا سوال ہے
03:45آج ناظرین پچیس مئی ہے
03:48اعتوار کا دین ہے جب آپ یہ ویڈیو سن رہے ہیں
03:50میں نے جب یہ اپلوڈ کی ہے
03:52ہو سکتا ہے آپ منڈے کی صبح سن رہے ہوں
03:54تو پاکستان میں جو ظلم اور بربریت کا بقاعدہ آغاز ہوا تھا نا
03:59جو پریکٹیکلی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی عوام کو
04:03ڈنڈا پھیڑنا شروع کیا تھا
04:05وہ آج سے ٹھیک تین سال پہلے
04:07پچیس مئی دو ہزار بائیس کو پھیڑنا شروع کیا تھا
04:13ہم نے پہلی مرتبہ دیکھا
04:14اس وقت آرمی چیف جو ہے جنرل باجوا تھے
04:17اور وہ زد میں آگئے تھے
04:18جنرل ندی منجم جو ہے وہ ڈی جی آئی ایس ای تھے
04:20یہ لوگ زد میں آگئے تھے کہ ہم نے حکومت گرائی ہے
04:23عوام کی کیا جرت ہے کہ وہ آئے اور کہہ جی آپ نے غلط کیا
04:25تو عوام کو پھینٹا لگنا شروع ہو گیا تھا
04:28گاڑیاں توڑی جا رہی تھیں
04:30املاک کو نقصان پہنچایا جائے
04:32پہلی دبا دیکھا ہم نے
04:32کہ سرکاری افسران جو ہیں یا پولیس والے جو ہیں
04:35یا الکار
04:36وہ عوام کی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں
04:38گاڑیاں توڑ رہے ہیں
04:40اور لوگوں سے پرمن احتجاج کا حق پہلی مرتبہ ایسا لگا
04:43کہ پوری طریقے سے چھین لیا گیا
04:45ماضی میں بھی ہوتا تھا
04:47لیکن اس طرح کے مناظر ہم نے ماضی میں نہیں دیکھے
04:50کہ پولیس والی گاڑیاں توڑ رہے ہیں
04:51اس طرح کے مناظر ہم نے پہلی دبا دیکھے
04:53یا آزمین راشد صاحبہ والے
04:55اور یا باقی مناظر آپ کو ساری یاد ہوں گے
04:57تو بربریت کا ایکچول جو آغاز ہوا تھا
05:00تین سال پہلے
05:01وہ آج کے دن میں ہوا تھا
05:03لیکن دیکھیں یہ تین سال گزر گئے
05:04اور تین سال میں پولیٹیکل پارٹی کی پوری شیپ بدل گئی
05:08آج وہ ایک بہت مضبوط پولیٹیکل پارٹی ہے
05:10بڑی مقبول پولیٹیکل پارٹی ہے
05:12اس کے لوگ مار زیادہ کھا سکتے ہیں
05:14اس کے لوگ جو ہے
05:15ان کی قوت برداشت زیادہ ہے
05:17اس کے لوگ جو ہے
05:18وہ اپنے نظریہ کے ساتھ
05:20اپنے لیڈر کے ساتھ
05:21ان کی کمیٹمنٹ پہلے سے بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
05:23اور یہ تین سال کا کارنامہ
05:25میں اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں ہی ڈالوں گا
05:27اور کسی کے کھاتے میں تو ڈال نہیں سکتے
05:28کیونکہ انہوں نے یہ فیصل ہے گیا تھا
05:30کہ مارو ان کو
05:31اس وقت لاہور میں ایک سیکٹر کمانڈر ہوتے تھے
05:33آئی سائی کے جنرل
05:34نہیں برگیڈیا راشد
05:35ان کا بھی بڑا عام کردار ہوتا تھا ان دنوں میں
05:39آج کل کتن ہے
05:40کہیں نہیں ہے جنرل باجوہ بھی ریٹائر
05:42جنرل ندی منجم بھی ریٹائر
05:43یہ جو ابھی آرمی چیپ فیلڈ مارشل
05:44یا ڈی جی آئی سائی
05:46یہ بھی ریٹائر ہو جائیں گے ایک دن
05:47لیکن یہ لوگ پھر تاریخ کے
05:49اس حصے میں چلے جاتے ہیں
05:51جہاں پہ یہ سوچتے ہوں گے نا بیٹھ کے
05:53کہ یار یہ ہم نے کیا کیا
05:54جنرل باجوہ آج لوگوں کو ٹیلی فونز کرتے ہیں
05:57ایک ایک ڈیڑ ڈیڑ گھنٹہ فون کرتے ہیں
06:00میں نے کوئی ڈیڑ پونے دو گھنٹے کی ایک کال
06:02میں نے سنی ایک بندے کے پاس بیٹھ کے
06:03مجھے ایسا لگا کوئی ذہنی مریض کال کر رہا ہے
06:06جو یہ بتانا چاہتا ہے کہ میں اتنا برا نہیں ہوں
06:08جتنا لوگ میرے سمجھ رہے ہیں
06:09کالی فائد عیسیٰ کی حالت آپ دیکھ لیں
06:12تو جب کوئی کرسی پہ ویٹھا ہوتا ہے
06:14تب اسے سمجھ نہیں آتی
06:15لیکن سمجھ ایک دن آ ہی جاتی ہے
06:18مارنگ بلوچ نے جواب دیا ہے
06:20ڈی جی آئی ایس پی آر کو کیونکہ
06:21ڈی جی آئی ایس پی آر نے مارنگ بلوچ کے بارے میں بات کی تھی
06:23مارنگ بلوچ کا جواب آ گیا
06:25جیل سے ان کے جو ایکس اکاؤنٹ ہے
06:28اس کے اوپر شیئر کیا گیا
06:29بلوچستان میں تشدد پہ اور
06:31ڈی جی آئی ایس پی آر دونوں چیزوں پہ میرا جواب
06:33وہ یہ کہتی ہیں
06:35کہ مجھ پر
06:37دہشتگردوں کی پروکسی ہونے کا ایک بار
06:39پھر الزام لگایا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر نے
06:41یہ سنگین اور بار بار
06:43لگنے والا الزام ہے
06:44اور یہ بغیر ثبوتوں کے میرے اوپر لگایا جاتا ہے
06:48غیر مصدقہ دعووں
06:49کا یہ نمونہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے
06:51عوامی بیانات کی پریشان گن پہچان بن گیا ہے
06:53کہ ڈی جی آئی ایس پی آر عوامی صدا پر
06:55ایسے بیانات میرے خلاف یہ ویسے دیتے رہتے ہیں
06:57جو ان کی پہچان
06:59بنتا جا رہا ہے اس کے ثبوت کوئی نہیں ہے
07:01انہوں نے کہا کہ جعفر ایکس پریس
07:03ہائی جیکنگ واقعے میں مارے گئے دہشتگردوں
07:05کی لاشیں لینے آئی تھی یہ میرے پہ الزام لگایا گیا
07:07لاشیں ڈھونڈنے والی
07:09میں کون ہوتی ہوں یہ بھی میرے پہ الزام لگایا گیا
07:11تو میں ذرا واضح کر دوں اس معاملے
07:13کو
07:14کہ مقصود پریس کانفرنس کا
07:17بڑے پیمانے پر غلط استعمال کیا گیا
07:19یہ مارن ملوچ نے کی تھی مارچ میں
07:21من گھڑت اور میرے پیغام
07:23کو مسک کردے کے لیے میری باتوں
07:25کو سیاکو سباک سے ہٹا کر پیش کیا گیا
07:27اور
07:29انگریزی میں انہوں نے ویسے یہ ٹویٹ کیا ہوا ہے
07:31تو الفاظ کو ذرا اوپر نیچے ہو جائیں گے
07:32میں کیوں کہ اس کو ٹرانسلیٹ کر کے آپ کو بتا رہا ہوں
07:35انہوں نے کہا جی میرا مطالبہ
07:37کچھ تشدد کی حمایت نہیں تھا نا
07:38میں نے کبھی تشدد کی حمایت کی ہے
07:40میرا مطالبہ صرف شفافیت تھا
07:44اب ان شارٹ میں آپ کو یہ بتاتا ہوں
07:46کہ بارہ دہشتگردوں کے نام تو آگے تھے
07:48وہ کہتی ہیں
07:48تو بارہ دہشتگردوں کے ساتھ
07:51جو باقی لاشیں رات کے اندھیرے میں دفنائی گئیں
07:54بلوچستان کوئٹا کے
07:55کاسی گھبرستان میں
07:56میں جاننا چاہتی تھی وہ کون لوگ ہیں
07:58یعنی بارہ دہشتگرد ہیں نا
08:01یا وہ اسکریت پسند ہیں
08:02وہ ان کی ایک طرف لوگ اسکریت پسند کہتے ہیں
08:05ایک طرف دہشتگرد کہتے ہیں لیکن جو بھی ہیں
08:07وہاں پہ
08:08ان کے لوگوں نے یہ کہا کہ جی ہے بارہ بندے ہمارے
08:11اور یہ ریاست دمیقہ جی
08:13یہ بارہ بندے ہیں ان کے
08:14اس کے علاوہ جو باقی بندے دفنائے گئے
08:17اس پہ مارنگ بلوچ کا کہنا ہے
08:19کہ یہ انسانی حقوق کے تحت
08:21یا پوری دنیا کے اندر
08:23ایک رائج طریقہ کار ہے
08:24کہ لوگوں کو پتہ چلنا چاہیے
08:26ان کی شناخت کا پتہ ہونا چاہیے
08:28جس کو دفن کیا جا رہا ہے
08:29ہمیں یہ
08:31میں یہ بار بار کہہ رہی تھی
08:32مارنگ بلوچ کا یہ کہنا ہے
08:33کہ یہ جو بندے دفن کیے گئے ہیں
08:35ناملوم افراد کے طور پر
08:37ان کے بارے میں بتایا جائے
08:38کہ یہ بندے کون ہیں
08:39ان کی شناخت کی جائے
08:41یا جن لوگ کے پیارے لا پتہ ہیں
08:43وہ آئیں اور آ کے ڈھونڈیں
08:43اور بتائیں جناب یہ ان کے پیارے ہیں
08:45یا نہیں ہیں
08:45بہتر یہ جو ہے
08:47وہ اب کہہ رہی ہے
08:48کہ میں تو یہ کر رہی تھی
08:49لیکن میرے پر الزام لگایا جا رہا ہے
08:50اور ساتھ انہوں نے یہ کہا
08:53کہ کسی بھی تشدد کے واقعے کے بعد
08:56قانون نافذ کرنے والے ادارے
08:58جبری طور پر لاپتہ افراد کو
08:59قتل کرنے اور خفیہ طور پر
09:01دفن کرنے میں پہلے بھی ملوث رہے ہیں
09:03اور بعد میں انہیں
09:05اسکریت پسندی کا نام دے دیا جاتا ہے
09:07جعفر ایکسپریس کیس میں
09:09مسلح گروپ کے ذمہ داران نے
09:10اس میں ملوث بارہ افراد کے نام
09:12اور تصاویر اور تفصیلات
09:14عوامی طور پر جاری کی تھی
09:16اس کے بوجود دو درجن سے زیادہ
09:18لاشیں سیول اسپتال کوئٹا میں لائی گئی تھی
09:20میرا سوال یہ تھا
09:22کہ باقی لوگ جو لائے گئے ہیں
09:23لاشیں لائے گئی یہ کون لوگ ہیں
09:25انہیں رازداری میں کیوں دفن کیا گیا
09:28یہ وہ کہہ رہی ہے
09:30جی میرا سوال تھا
09:31ایک وہ یہ کہہ رہی ہے
09:32میرے اوپر بغیر ثبوتوں کے
09:33اتنا بڑا ادارہ جب پاکستان کی
09:35انٹیلیجنس ایجنسی کی جانب سے بھی
09:36الزامات لگتے ہیں
09:38اور ثبوت پیش نہیں کیے جاتے
09:40تو یہ حیران کون ہے
09:41کون نے کہا میں نے جو بھی کیا
09:42انسانی حقوق کے معاملات کے لیے کیا
09:44اور عالمی اقدار پر مبنی
09:46ایک طریقہ کار کے تحت کیا
09:48میں نے مسلسل تشدد کی مضمت کیا
09:50چاہے وہ غیر ریاستی اناثر کے ذریعے ہو
09:52یا ریاست خود کرے
09:54لیکن بلوجستان آج
09:56جبر کا نظام ہے
09:58جبری کمشتگیاں ہو رہی ہیں
09:59نائنصافی ہو رہی ہے
10:01اعتصاب کا عمل ٹوٹ چکا ہے
10:03تو ان کو مسائل کو حل کرنے کے لیے
10:06ریاست بچائے مسئلے حل کرے
10:08وہ لوگوں کے اوپر جو ہے
10:10وہ الزامات لگا رہی ہے
10:12اور ان لوگوں پر جو سچ بولنے کی حمد کر رہے ہیں
10:15عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
10:17بلوجستان کے عوام انصاف کے مستعق ہیں
10:20اس قسم کی گندی مہم کے مستعق نہیں ہیں
10:23دمکیوں کے مستعق نہیں ہیں
10:26اور سب سے بڑھ کے یہ کہ وہ بلا خوف
10:28ایک زندگی گزاردے کے مستعق ہیں
10:30مارنگ بلوج
10:31یہ جناب مارنگ بلوج صاحبہ نے
10:32ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب دیا
10:33اب دیکھتے ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر
10:35اس کے پر مارنگ بلوج کو کیا جواب دیتے ہیں
10:37لیکن انہوں نے ایک سکیٹمنٹ دیا
10:38جو خبروں کی زینت بنا
10:40ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
10:43کہ وقت آ گیا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان
10:45لیکن ڈی جی صاحب یہ نعرہ
10:46ہم ستر سال سے سن رہے ہیں
10:48ایوب خان نے یہ نعرہ لگایا تھا
10:51ہم نے سنا
10:52اس کے بعد ہم نے سنا
10:54یایہ خان نے یہ نعرہ لگایا
10:56ہم نے سنا جرنل زیولک نے بھی
10:59یہی نعرہ لگایا
11:00پرویز مشرف نے بھی یہی نعرہ لگایا
11:03ان کے بعد آنے والے دیگر جرنیلوں
11:05نے بھی یہی نعرہ لگایا
11:06آج جے فیلڈ مارشل
11:08آسیم منیر کی ٹیم بھی یہی نعرہ لگا رہی ہے
11:11تو نعرے سے تو کشمیر نے
11:13آزاد نہیں ہونا
11:14ابھی یہ جو انڈیا کے ذاتھ ہاریا لڑائی ہوئی ہے
11:16اس میں کشمیر کا کتنا حصہ
11:19ہمارے پاس آیا
11:20اگر یہ سوال ہم پوچھیں
11:21تو ہمیں قدار ڈکلیئر کر دیا جائے گا
11:24بہت سارے ٹاؤٹس یہ کہہ رہے تھے
11:26کہ درجنوں چوکیاں
11:28سینکڑوں چوکیوں تک چلے گئے
11:30کہ وہ پاکستان کے قبضے میں ہیں
11:31ابھی ایک اور ٹاؤٹ کو میں سنبرا تھا
11:33بیروپیے کو
11:34وہ یہ کہہ رہا تھا جی
11:35کہ بہت سارا مقبودہ کشمیر کا علاقہ
11:38پاک فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہوا ہے
11:40اس وقت
11:40وہ ہمارے پاس ہے
11:41یار جھوٹ تو مت بولو نا یار
11:43جب لیں گے
11:44تو سیلیبریٹ کریں گے نا
11:46سارے مل کر کریں گے
11:47اب جب نہیں لیا
11:48تو پھر آپ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں
11:50جو ہوئی نہیں
11:50اور میری بات سے کوئی اپنا دل نہ دکھائے
11:53میں میرے سے زیادہ کون چاہے گا
11:55کہ کشمیر ازاد ہو جائے
11:56میرا گھر ادھر بھی ہے
11:57مقبودہ کشمیر میں
11:58بانٹی پورا میں
12:00تو میں تو چاہوں گا
12:01کہ وہ ازاد ہو جائے
12:02جن لوگوں کو ہم نہیں مل پا رہے
12:04ستر ایسی سال سے
12:05ہمارے خاندان کے لوگ
12:07فوت ہو گئے انتظار کر کر کے
12:08ہم انہیں مل پائیں گے
12:10تو ہم تو یہ چاہے گے
12:11کہ یہ ہو جائے
12:12لیکن یہ باتوں سے ہونا نہیں ہے
12:14نہ انڈیا نے آپ کو پلیٹ میں
12:16رکھ کے دینا ہے
12:17نہ انڈین حملے کا جواب دے کر
12:19بھی یہ نہیں ہونا
12:20پریس کانفرنس میں بھی یہ نہیں ہونا
12:23اس کے لیے نہ لڑائی لڑنی پڑے گی
12:26اس کے لیے چوکیاں فتح کرنی پڑیں گی
12:28اس کے لیے آگے بڑھنا پڑے گا
12:30اور آپ کو داخل ہونا پڑے گا
12:31مقبودہ کشمیر میں
12:32اب اگر وقت آ گیا ہے
12:34تو ہم امید کرتے ہیں
12:36کہ جلد ہم یہ دیکھیں گے
12:37کہ پاکستان کی فوج
12:38کئی مقبودہ کشمیر میں داخل ہو رہی ہوگی
12:40اور داخل ہو کر وہ اناؤنس کریں گے
12:43کہ مقبودہ کشمیر آداد ہو گیا
12:44ویسے ہماری فوج کا جو بنانے کا واحد مقصد ہے
12:46بڑا مقصد وہ یہی ہے
12:48ورنہ پاکستان اور انڈیا کی لڑائی کیا ہے
12:50جو واحد لڑائی ہے وہ کشمیر کے معاملے پہ ہے نا
12:53کشمیر ہمارے پاس ہوگا
12:54انڈیا پانی بھی نہیں روک سکے گا
12:55ہماری چیزیں ساری سیدھی ہو جائیں گی
12:57لیکن یہی کشمیر انڈیا کے کنٹرول میں
12:59ہمارا پانی بھی خطرے میں ہے
13:01اور کشمیری بھائی جو ہیں ان کی جان بھی خطرے میں ہے
13:03لہذا اصل جو لڑائی ہے نا وہ پانی کی ہے
13:06یہ بات آپ سب یاد رکھئے گا
13:08کہ جو حمایت کا ایک بڑا حصہ ہے کشمیریوں کے ساتھ
13:10اس کا ایک بڑا ریزن جو ہے
13:12وہ پانی ہے
13:13کیونکہ وہاں پہ جو رہے گا وہ پانیوں پہ کنٹرول کرے گا
13:16اور پاکستانی پانیوں پہ اگر انڈیا کنٹرول کرے گا
13:19تو پاکستان کے لیے
13:20یہ بڑا ایشو ہوگا
13:21لوگ اب ویڈیوز بنابنا کے ڈال رہے ہیں
13:22کہ جناب دریاء کس طرح اتر گئے ہیں
13:24جہاں پہ انڈیا نے پاکستان کا پانی رکھا ہے
13:26اور یہ ایک طرح کا ایکٹ آف وار ہے
13:29اس ایکٹ آف وار کو
13:31اب کیسے پاکستان رسپونڈ کرتا ہے
13:33یہ آنے والے دنوں میں آپ کو بتا چلے گا
13:35ڈی جی آئی اس پی آر نے ایک اور بات کی طلبہ کو
13:37کہ آرمی چیف نے بھارت کو
13:39چھبیس جگہ پر جواب دینے کا فیصلہ کیا
13:42آجا ڈی جی آئی اس پی آر کہہ رہے ہیں
13:45کہ آرمی چیف نے فیصلہ کیا
13:46کہ بھارت کو چھبیس جگہ پر جواب دینا ہے
13:49جو
13:51نون لیگ ہے وہ یہ کہہ رہی ہے
13:53کہ نواز شریف نے یہ ساری لڑائی کو
13:55ڈیزائن کیا اور کیسے جواب دینا ہے
13:57نواز شریف نے کیا
13:57بھائی میرا مشورہ یہ ہے کہ پہلے آپ دونوں
14:00آپس میں بیٹھ کے تیہ کر لیں
14:02قوم کنفیوز ہو رہی ہے کہ یہ جنگ
14:05کا فیصلہ اور جنگ کا ڈیزائن جو ہے
14:07یہ فیلڈ مارشل نے کیا
14:09یا یہ ایون فیلڈ مارشل
14:11نے کیا عوام بہت کنفیوز
14:13ہے انہیں بالکل سمجھ نہیں آ رہی
14:14کہ ایکچولی یہ نواز شریف صاحب کا کارنامہ ہے
14:17یا جرنل آسم منیر کا کارنامہ ہے
14:19تو دونوں اپنے
14:21اپنے لیڈرز کو اٹھا رہے ہیں
14:22حالانکہ دیکھیں فوج کا کام ہوتا ہے لڑائی لڑنا
14:24ائر فورس نے جا کے ان کے تیارے گرائے ہیں
14:27اور جو پاکستان کی ایک
14:29کامیابی ہے جس کو میں ایک بڑی کامیابی
14:31کہتا ہوں اس پوری لڑائی میں وہ
14:32ائر فورس نے حاصل کی ہے
14:34زمین پہ ہم نے ایک انچ بھی نہیں لیا
14:36نہ انڈیا نے ایک انچ لیا
14:38یہ ضرور ہے کہ انڈیا نے پاکستان میں سویلینز کو شہید کیا
14:41اور مساجد کو شہید کیا
14:43جبکہ پاکستان نے وہاں پہ ملٹری ٹارگٹس کو
14:45نشانہ بنایا
14:46بھارت کے اندر اور پاکستان ائر فورس نے
14:49اور پاکستان کے مسائل جو ہے
14:50انہوں نے جا کر اپنے ٹارگٹس کو ہٹ کیا
14:53اب سوال یہ ہے کہ ان میں سے
14:55کریڈٹ اس کو دینا ہے قوم نے
14:56قوم کنفیوز ہو گئی ہے کہ کس نے کیا کیا
14:59لہذا میاں صاحب اور آسیم منیر صاحب بیٹھ جائیں
15:01اور بیٹھ کے فیصلہ کریں کہ کتنا کریڈٹ
15:03کس نے لینا ہے ڈی جی ایس پی آر کہتے ہیں
15:05کہ آرمی چیف نے فیصلہ کیا
15:06نون لیگ کہتی ہے جنہی نواز شریف نے
15:08یہ والا فیصلہ کیا
15:09احمل ولی خان صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
15:12فوج کے حوالے سے
15:13اور یہ سٹیٹمنٹ میں آپ کو پہلے سنا دیتا ہوں
15:16پڑھ کے نہیں
15:17احمل ولی خان صاحب کے اپنے موہ سے سنا دیتا ہوں
15:19آپ سٹیٹمنٹ بڑھائیں جو آئے کریں گے
15:21اور یہ ابھی آرمی چیف سے بغل کی بھی
15:23اڑھتے ایک دن پہلے
15:23ذرا یہ سنیے
15:25اگر یہ سٹیٹمنٹ آپ فرص کہنے
15:26عمران خان دے دے
15:28یا کوئی اور دے دے
15:29پی ٹی اے کا کوئی رانوما دے دے
15:31یہی والا سٹیٹمنٹ
15:32چلو جنید اکبر دے دے
15:34یا کوئی بھی دے دے
15:34تو اس کے ساتھ کیا ہوگا
15:36یہ نہیں یہ سٹیٹمنٹ کا جو پہلا حصہ ہے
15:38اتنا بولا تھا
15:39سنم جعوید نے کے بارڈر پہ جاؤ
15:40بارڈر پہ جاؤ
15:41ہم سے مت لڑو
15:41ان سے لڑو
15:42بارڈر پہ جاؤ
15:42تو سنم جعوید کو ابھی تک جہل میں رکھا ہوا
15:44اتنا غصہ ہے
15:45اب یہی بات
15:46ذرا اس سے نیکسٹ لیول پہ جا کے
15:48چنگی اٹھا کے
15:50کس طرح کر رہے ہیں
15:51احمل ولی خان
15:52یہ ذرا آپ سنیے
15:54جاؤ جاؤ
15:56جاؤ جاؤ
15:58جاؤ جاؤ
16:01جاؤ جاؤ
16:03جاؤ جاؤ
16:04جس بارڈر پہ جاؤ
16:05جس بارڈر پہ
16:07روزانہ
16:08اتنے عزیز کی
16:10شوارہ تردی
16:12چوکی دار
16:15آتا نہیں
16:16چوکی دار
16:18غران ہے
16:19آتا
16:20قرآن ہے
16:21آپ تحقیقاتی کمیشن
16:23بنائیں
16:24میں آپ کے پاس
16:26ایک نہیں
16:27دو نہیں
16:29تین نہیں
16:30پچاس بندے لے کر آوں گا
16:33جس سے
16:34کرنے لو نے
16:36پیسوں کی
16:37فرمائش کی ہے
16:38لینجی یہ سنا
16:40آپ نے جاؤ جاؤ
16:41بارڈر پہ جاؤ
16:42اس بارڈر پہ جاؤ
16:43جہاں روزانہ
16:44وطن عزیز کی
16:44شلواریں
16:45اترتی ہیں
16:45چوکی دار
16:47آقا نہیں
16:47غلام ہے
16:48بات بلکل ٹھیک ہے
16:49کیونکہ وہ
16:49تنخواہ دار
16:50ملازم ہے
16:50اور آقا عوام
16:52ہے
16:52بلکل ٹھیک بات ہے
16:53عوام تنخواہ دیتی ہے
16:54میں کل بھی یہی
16:55کہہ رہا تھا
16:55کہ ہم کریں گے
16:56فیصلہ
16:57کہ کون ہے
16:57محبت وطن
17:08آپ تحقیقاتی
17:09کمیشن بنائیں
17:10میں پچاس بندے
17:11لے کر آوں گا
17:12جن سے کرنیلوں
17:13نے پیسوں کی
17:13فرمائش کی ہے
17:14یعنی رشوت
17:15مانگ رہے ہیں
17:16یونیفارم آفیسرز
17:17ملٹری کے کرنلز
17:20پچاس بندے
17:21وہ لے کر آئیں گے
17:22اب ان کے اوپر
17:23کیس چلنا چاہیے
17:23نا ملٹری کوٹس
17:24کے اندر
17:25جنہوں نے پیسے
17:26مانگے یونیفارم پہن
17:27کے بقول
17:28ایمل ولی خان کے
17:29بارل ایمل ولی خان
17:30صاحب نے کہا
17:31لیکن آپ دیکھئے گا
17:32نہ یہ گرفتار ہوں گے
17:33نہ ان کے اوپر
17:34مقدمہ ہوگا
17:34لیکن اتنی بات
17:36اگر کر دے
17:36علی وزیر
17:39تو دیکھیں
17:39کیسا حال کرتے ہیں
17:40اتنی بات
17:41اگر کر دے
17:42مارنگ بلوچ
17:43تو کیا حال کرتے ہیں
17:44اتنی بات کر دے
17:45اگر پاکستان
17:46تحریک انصاف کی
17:47سنمجاوید
17:47یا کوئی اور
17:48تو دیکھیں
17:49کیا حال کرتے ہیں
17:50ویضے مریم نواز
17:51کو بڑا تگڑا
17:52ایک جواب جو ہے
17:52وہ
17:52علیمہ خانم صاحبہ
17:54نے بھی دیا ہے
17:55یہ میں نے آپ کو
17:56اس لیے سنایا تھا
17:57کہ آپ کو پتا چلے
17:58پاکستان میں
17:58دو الگ الگ
17:59قانون چل رہے ہیں
18:00وہ لوگ
18:02جو موجودہ
18:02ملٹری اسٹیبلشمنٹ
18:04کے ساتھ
18:04کوپریشن کر رہے ہیں
18:05اور ان کے ساتھ
18:07مل کر
18:07بینیفیشلی ہیں
18:08اس سسٹم کے رجیم کے
18:09وہ جتنی مرضی
18:10گالی دیں
18:11چاہے فوج کو دیں
18:12کسی کو بھی دیں
18:12ان کو کوئی کچھ
18:14نہیں کہے گا
18:14لیکن جو لوگ
18:15موجودہ
18:16ملٹری اسٹیبلشمنٹ
18:17یا مین مین لوگ
18:18جو ہیں
18:18ان کے اور موجودہ
18:20رجیم کے
18:20بینیفیشلی نہیں ہیں
18:21اور وہ ان سے
18:22ٹکر لے رہے ہیں
18:23وہ چاہے تھوڑا
18:24سا بھی بول دیں
18:24ان پر مقدمہ ہو جائے گا
18:26مثال کے طور پر
18:27پنجاب میں اب
18:27گنڈا ایکٹ
18:28لانے کی تیاری ہو رہی ہے
18:30یہ انگریز دور میں
18:31ہوا کرتا تھا
18:32گنڈا ایکٹ
18:33پنجاب میں
18:34اور اس وقت
18:35مخالفین کو
18:36کچلا جاتا تھا
18:37ویدے گنڈا ایکٹ
18:38میں بڑے گنڈے شنڈے
18:39بھی کابو کیے جاتے تھے
18:40لوگوں کو
18:41نشان عبرت
18:41بنایا جاتا تھا
18:42وہی گنڈا ایکٹ
18:43جو ہے
18:44وہ اب پنجاب کے اندر
18:45اس کا نفاذ کیا جائے گا
18:46لگتا ہے
18:47دہشتگردی ایکٹ سے
18:48ان کا دل بھر گیا ہے
18:49اب ہونا تو یہ
18:50ایک تو یہ
18:51انہوں نے تسلیم کر لیا
18:52کہ گنڈا گردی پنجاب میں
18:53بڑھ گئی ہے
18:53لہذا گنڈا ایکٹ
18:55لانا پڑے گا
18:56بڑے لمبے عرصے کے بعد
18:58یہ نیس سو تیس میں
19:00انگریز کے دور کا
19:01گنڈا ایکٹ ہے
19:02سو سال کے بعد آ رہا ہے
19:03مریم نواز کے دور میں
19:04کیسا کارنامہ ہے
19:06آپ اندازہ کیجئے
19:07گنڈا ایکٹ آئے گا
19:08جناب ملکہ بردانیہ کے دور کا
19:10اور اگر یہ
19:12سیاسی مخالفین کے لیے
19:13استعمال ہوا
19:14تو اس کا مطلب بڑا آسان ہے
19:15دہشتگردی کی دفار سے
19:16دل بھر گیا ہے
19:17اب گنڈا ایکٹ
19:18دہشتگردی ایکٹ
19:20ختم کر کے گنڈا ایکٹ
19:20یہ لگا دیں گے
19:22تو لگا دیں جناب جو مرضی
19:23لوگ سچ بولنے سے
19:25نہ پہلے گھبرائے ہیں
19:26نہ اب گھبرائیں گے
19:27لوگ پہلے بھی بات کر رہے تھے
19:29اب بھی بات کریں گے
19:31علیمہ قان صاحب نے کہا
19:32کیا مریم نواز
19:33بھارت کی سائیڈ لے رہی ہے
19:34ہمارے فوجی شہید ہوئے ہیں
19:37ائر فورس کے جوان شہید ہوئے ہیں
19:39بے گناہ بچے اور خواتین شہید ہوئے ہیں
19:42اور خواتین شہید ہوئے ہیں
19:44اور یہ خاتون کہہ رہی ہے
19:45نقصان نہیں ہوا
19:46مودی اور ہندوستان نے حملہ کیا
19:49لیکن یہ عورت کہہ رہی ہے
19:50کہ اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے
19:52مریم نواز نے کہا
19:53کہ وہ کچھ بھی نہیں تھا
19:54یہ پیڈیا ہی نے کیا جو کیا ہے
19:56یعنی ان کو خواب میں سوتے ہو
19:58میں عمران غان اور پاکستان
19:59طریقہ انصاف نظر آتی ہے
20:00اس کے علاوہ انہیں کچھ اور دکھائی نہیں دیتا
20:03افسوسناک واقعہ ناظرین جو ہوا تھا خوزدار میں
20:06اس کی کچھ اور تفصیلات ہیں میرے پاس
20:08انتہائی افسوسناک
20:10جو بچے شہید ہوئے تھے
20:11اس واقعے میں
20:12بس کے اوپر جو خودکش عملہ کیا گیا تھا
20:15اب ان میں جو تعداد ہے بچوں کی
20:16وہ آٹھ ہو گئی ہے
20:18بدقسمتی سے
20:19پہلے دو تعداد پتا چلی
20:21پھر تین پھر چار
20:22اب آٹھ کی تعداد پتا چل رہی ہے
20:24جن میں سات
20:25طالبات ہیں ہماری بچیاں ہیں
20:26اور ایک جو ہے وہ طالب علم ہیں
20:29یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
20:31کس کا گریبان پکڑے ہیں ان کے ماں باپ
20:33کس نے یہ کیا اور کس کو کب کیسے سزا ہوگی
20:36یہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو
20:38انٹیلیجنس افسران کو جواب دینا چاہیے
20:41دیکھیں بچے شہید ہو رہے ہیں
20:43انٹیلیجنس کہاں پہ ہے
20:45یہ بہت بڑا انٹیلیجنس کا فیلئر ہے
20:48انڈیا میں ایک انسیڈنٹ ہوا ان کا پہل کام کا
20:51انہوں نے اپنی انٹیلیجنس ایجنسیز کو لطار گرک دیا
20:54اکاؤنٹیبل ٹھہر آیا انہوں نے
20:56جواب مانگا ہوا انہیں
20:58یہاں پاکستان کے اندر جوابی کوئی نہیں مانگتا کسی سے
21:01ادھر انسان مر گیا کیڑا مکوڑا مر گیا ایک ہی بات ہے
21:05کوئی مڑ کے پوچھتا بھی نہیں ہے
21:07بھئی بچے شہید ہو گئے ہیں
21:08کوئی تو انٹیلیجنس فیلئر کے لیے
21:10ذمہ دار ہوگا اس کا نام سامنے لائیے
21:12بتائیے کہ کس نے کیا کیا
21:13آوران میں ناظرین بلوچستان میں ایک سینئر صحافی
21:16لطیف بلوچ صاحب
21:18انہیں قتل کر دیا گیا ہے
21:19پاکستان صحافیوں کے لیے دنیا کا خطرناک
21:23ترین ملک بنتا چلا جا رہا ہے
21:24بنتا چلا جا رہا ہے
21:25اور اس کے امبر کوئی توجہ نہیں دے رہا
21:27دنیا کے جو ٹاپ دو تین ملک ہیں
21:29جہاں پہ صحافی سب سے زیادہ خطرے میں ہے
21:31ان میں سے ایک پاکستان ہے
21:32جبکہ ڈی جی ایس پی آر اور آرمی چیف کہتے ہیں
21:34ہمارا میڈیا آزاد ہے اور بہت بہتر ہے
21:36بیڑے ہی گھرک ہوا ہے سر میڈیا کا
21:38لوگ آزادی سے بول نہیں سکتے
21:40کام نہیں کر سکتے
21:41لوگ سچائی بیان نہیں کر سکتے
21:44حقائق سامنے نہیں رکھ سکتے عوام کے
21:46رکھیں تو ان کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے
21:48اب ایک اور صحافی بلوچستان میں قتل ہو گئے ہیں
21:50ناظرین رافیل کے بارے میں
21:53انڈیا سے ایک بڑی انٹرسٹنگ خبر آئی ہے
21:55اگلے وی لوگ میں آپ کو میں بتاتا ہوں
21:57بڑی انٹرسٹنگ خبر ہے
21:58آپ کو بڑا مزا آئے گا
22:00لیکن اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
22:01اپنی اس چینل کا بھی
22:02اللہ حافظ

Recommended