#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Big Report from USA || Murad Saeed Entry || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big Report from USA || Murad Saeed Entry || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30باہر نہیں آتی لیکن ہم یہ دیکھ لیتے ہیں کہ ایکچلی امریکنز لینے کے آئے ہیں
00:33امریکنز یہ جاننے آئے ہیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
00:38ویسے بھی ایک پاکستان ڈیموکرسی ایکٹ جو ہے وہ امریکہ کی پارلیمان میں موجود ہے
00:43وہاں پہ اس کو پاس کروایا جا سکتا ہے وہ اگر ایکٹ پاس ہو جاتا ہے تو پاکستان کے لیے بڑی پرابلم ہو جائے گی
00:48پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایک آکورڈ سیچویشن کا سامنا کرنا پڑے گا
00:53اگر حافظ عاصم منیر صاحب پہ پابندیاں لگ جاتی ہیں تو یہ پاکستان کا پہلا ملٹری جنرل ہوگا
00:58جس کے اوپر بطا اور حرمی چیف امریکہ میں پابندیاں لگ جائیں
01:02اس سے پہلے ڈکٹیٹرز کے ساتھ بھی کبھی ایسا نہیں ہوا
01:04محسن نکوی صاحب کی امریکی کانگریسمن کے وفر سے ملاقات ہوئی
01:08یہ نورملی کہتے ہیں دیکھیں وہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کے حوالے سے جو خرشات ہیں
01:12یا جو غلط چیزیں ہو رہی ہیں ان کے اوپر ہم انفرمیشن لینے آئے ہیں
01:16ڈریکٹلی لوگوں سے مل کے معلومات لینے آئے ہیں
01:18اور وہ سب سے مل کے سب سے بات جاننا چاہتے ہیں پھر وہ خود ہی کسی کنکلویزن پہ پہنچیں گے
01:25دوسری جانب جو پاکستان کے اندر اپوزیشن موجود ہے
01:30ان کے حوالے سے ابھی تک کچھ پتا نہیں ہے کہ ملاقات ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
01:34یعنی عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی خواہش تو تھی
01:38وہ جب امریکہ میں تھے تب بھی یہ بات پتا چلی تھی
01:40لیکن ابھی تک نہیں پتا کہ یہ ریجیم عمران خان سے ملاقات کروائے گا یا نہیں کروائے گا
01:45لیکن شہداد اکبر صاحب نے ایک دعویٰ کیا
01:47انہوں نے کہا جی مریم نواز سے ملاقات کروا دیں گے ان کی
01:51اور جو ملاقاتیں ہونی چاہیے تھی عمران خان صاحب کی فیملی سے اور باقی لوگوں سے
01:56وہ کوشش کی جاری ہے کہ نہ کروائی جائے
01:58شہداد اکبر صاحب کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی نے بڑی شاطرانہ حکمت عملی سے
02:03آنے والے وفد کو اپنا شکار بنا لیا ہے
02:06یہ وفد آرمی چیف سے ملاقات کرے گا عمران خان صاحب سے کوئی ملاقات نہیں ہوگی
02:11فیملی کے لوگوں سے حتیٰ کے تیشدہ آزاد من صحافیوں سے بھی ملاقات منسوق کی گئی ہے
02:17جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلا سے ملاقات کروائی جائے گی
02:20اور اس پہ وہ ایک بات کہتے ہیں کہ دیکھا جو تیر کھا کے کمی گاک کی طرف
02:26اور وہ پھر منہوں نے شیر وہاں چھوڑ دیا
02:30وہ معاملہ یہ ہے کہ اپنوں نے ہی کیا یہ اپنے ہی گراتے ہیں نشے مند پر مجلیاں
02:34یہ بات شہداد اکبر صاحب نے کی ہے کس کے بارے میں کی ہے میں ان سے جان کے آپ کو بتاؤں گا
02:39لیکن محسن نکویز آپ کا ایک واقف ہے
02:41اس سے پہلے جب وہ امریکہ گئے تھے تب بھی ہم نے یہ رپورٹ کیا تھا
02:43کہ یہ امریکنز کو یہ کہتے ہیں پاکستان کی حکومت
02:46کہ عمران خان پوری دنیا اور خطے کے لیے ایک خطرہ بن جائے گا
02:50اگر ہم نے عمران خان کو چھوڑا
02:52تو عمران خان جو ہے وہ ایک ڈکٹیٹر میں کنورٹ ہو جائے گا
02:55پھر وہ کسی کی بات نہیں سنے گا
02:57پاکستان اٹومک ملک ہے تو یہ ہو جائے گا
02:58خطے میں جنگ لگ جائے گی
03:00حالانکہ مذاکرات کا اور امن و امان کا جتنا حامی پاکستان میں
03:03عمران خان ہے کوئی اور سیاستدان نہیں ہے
03:06یہ پیش کرتے ہیں ایک مثال جو انڈیا کے ساتھ پاکستان کا انکاؤنٹر ہو گیا تھا
03:11انڈین تیارے پاکستان میں آئے تھے
03:12بعد میں پاکستان نے جوابی کاروائی کی
03:14ان کے کچھ تیارے گرہ دیئے
03:16تو وہ سارا عمران خان کے خاتے میں ڈالتے ہیں
03:18پھر یہ عمران خان کو ایک فنیٹک
03:20مذہبی شخصیت کے طور پر پیش کرتے ہیں
03:22امریکنز کے سامنے
03:23حالانکہ عمران خان بہت فلیکسیبل آدمی ہے
03:26اور اس کے نظریات ہو یا ترقی پسندی ہو
03:28اور امن و امان کے حوالے سے بھی
03:31عمران خان نے ہی تو امریکہ کو
03:32مشبرہ دیا تھا کہ آپ بیٹھیں اور بیٹھ کے
03:34طالبان کے ساتھ بات کریں
03:35آپ کو یہاں پھسا دیا ہے
03:37یہ لوکل جو پلیئرز ہیں انہوں نے آپ کو یہاں پھسا دیا
03:40ان کے تو دیاریاں لگ رہی ہے تو ڈالر کھا رہے ہیں
03:42اور آپ کے فوجی یہاں پہ مارے جائیں گے
03:44آپ یہ جنگ کبھی نہیں جیت سکتے
03:45تو پھر الٹیمیٹلی ڈالر ٹرمپ کو
03:48عمران خان کی بات سمجھ آئی تھی
03:49اور پھر معاملہ ٹھیک ہوا تھا
03:50لیکن اب دیکھتے ہیں کہ امریکہ پاکستان سے کیا حاصل کرتا ہے
03:53پاکستان تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے
03:56پاکستان کی جو موجودہ رجیم ہے
03:58کہ جناب یہ تو سوشل میڈیا کا ایک عبال ہے
04:00اور عمران خان آگیا تو جنگیں ہو جائیں گی
04:02وہ ڈکٹیٹر بن جائے گا
04:03یہ ایسی باتیں شو کرتے ہیں
04:04دوسری جانے پاکستان تحریک انصاف کیا کر رہی ہے
04:07ابھی تک تو ان کی ملاقاتیں ہیں
04:09جب میں آپ سے یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
04:11ابھی تک تو کوئی ایسی چیز ریپورٹ نہیں ہوئی
04:13جیسے جیسے چیزیں ریپورٹ ہوں گی
04:15میں آپ کے سامنے رکھ دوں گا
04:16شہداد اکبر صاحب کا دعویٰ بھی میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
04:18کہ انہوں نے کیا کہا ہے
04:19اب آئے ناظرین دیگر خبروں کی طرف
04:22مراد سعید صاحب کی کال کے اوپر
04:24پورا خیبر پختونخواہ متحرک ہونا شروع ہو گیا ہے
04:27ابھی مزید خیبر پختونخواہ میں
04:29کہاں کہاں پہ بڑے مظاہرے ہوئے ہیں
04:31میں آپ کو بتا دیتا ہوں
04:32تحریک پورے خیبر پختونخواہ میں پھیلتی چلی جا رہی ہے
04:34سوات میں پشاور میں کرک میں محمد میں شانگلہ میں
04:38ایپٹ آباد ہریپور
04:39اور کرفیو کے باوجود
04:41شمالی وزرستان میں
04:43بھی لوگوں نے مظاہرہ کیا
04:45عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے
04:46جبکہ پنجاب اور سندھ میں بھی تحریک
04:49اپنی جڑیں پکر رہی ہے
04:51یعنی یہ جو سوالات تھے نا کہ کیا دوبارہ تحریک
04:53کھڑی ہو پائے گی یہ میرے اپنے دماغ میں بھی تھا
04:56یعنی مجھے ایسا لگتا تھا
04:58کہ جب لوگوں کے ساتھ اتنا ظلم ہو گیا ہے
05:00یا تو لوگ رییکٹ کر جائیں گے
05:01یا لوگ ڈر جائیں گے دو ہی چیزیں ہو سکتی ہیں
05:03تو ہوا یہ کہ دوبارہ سے تحریک
05:06کھڑی ہونا شروع ہوگی اور اس مرتبہ
05:07حیران کن طور پہ نوجوان
05:10بہت بڑی تعداد میں اس تحریک کے ساتھ جڑے دیں
05:12کہ نوجوانوں کا رقصان بہت ہوا نا
05:14بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے
05:15پاکستان چھوڑ چھوڑ کے جانا چاہتے ہیں
05:17اب جو پیسے والے لوگ ہیں وہ تو ملک سے چلے جائیں گے
05:20لیکن جو غریب لوگ ہیں
05:22کمزور لوگ ہیں وہ پاکستان کے اندر ان کو رہنا ہے
05:24انہیں اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے
05:26اور اسی ملک کے اندر اپنا روزی روٹی کرنی ہے
05:29تو اب نوجوان جو ہے وہ اپنے ہاتھوں میں تحریک کو لے رہے ہیں
05:32اور مراد سعید کے ایکٹیو ہونے کے بعد
05:34انہیں خاصی طاقت ملی ہے
05:36اور آنے والے دنوں میں
05:38یہ تحریک آگے بڑے گی
05:40جنید اکبر صاحب نے ایک بہت بڑا اعلان کیا ہے
05:42جنید اکبر صاحب نے کہا کہ اسی مہینے
05:45پارٹی کے عادت سے مشورہ کر کے
05:47خیبر پختون خواہ کے سارے رستے بند کر دوں گا
05:50دیکھیں خیبر پختون خواہ کے
05:52سارے رستے بند کرنے کا مطلب کیا ہے
05:54یعنی
05:55بہت سارے کام ایسے ہیں جو وفاقی ادارے
05:58اور وفاقی حکومت خیبر پختون خواہ کے
06:00رستوں سے کرتی ہے
06:01اگر جنید اکبر خیبر پختون خواہ کے
06:04سارے رستے بند کر دیتے ہیں عملی طور پر
06:06تو فیڈرل گورنمنٹ کے پاس
06:08صرف دو رستے بچیں گے
06:10یا تو وہ ایمرجنسی نافذ کریں گے
06:12گورنر رول لگائیں گے
06:14کچھ اس طرح کی ایکٹیوڈی یا کاروائی کریں گے
06:16یا پھر ان کو سرنڈر
06:18کرنا پڑے گا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ
06:20مذاکرات کرنے پڑیں گے پاکستان کی ملٹری
06:22اسٹیبلشمنٹ کو اور بیٹھ کے ان کے ساتھ
06:24چیزیں تیہ کرنی پڑیں گی تیسرا رستہ
06:26کوئی نہیں بچتا کوئی اور
06:28تیسرا رستہ بچتا ہی نہیں ہے عوام کے بعد احتجاج
06:30کے علاوہ کوئی رستہ نہیں ہے کیونکہ
06:32دیکھیں عوام کی تو کمر توڑ کے رکھ دی ہے انہوں نے
06:34مہنگائی کے ذریعے بیروزگاری کے ذریعے گوربت کے ذریعے
06:37بیٹ گورننس کے ذریعے سے
06:39دہشتگردی کے ذریعے سے
06:40معیشت کی مکمل طبعی کے ذریعے سے
06:42انسانی حقوق کی پامالیوں کے ذریعے سے
06:44منڈیٹ کی چوری کے ذریعے سے
06:45انہوں نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے
06:48اب عوام کے بعد رستہ کوئی نہیں بچا
06:50عدالت میں جاتے ہیں عدالت بھی کمپرومائزڈ ہے
06:52جس ادارے میں جاتے ہیں وہ کمپرومائزڈ ہے
06:55اب تو عوام کو یہ لگتا ہے کہ ان کی بنائی ہوئی حکومت بھی کمپرومائزڈ ہے
06:58تو ایسے میں جو پبلک ہے اس کے بعد صرف ایک رستہ ہے کہ وہ اعتجاج کرے
07:02اب اگر وہ یہ رستہ واحد رستہ استیار کرتی ہے
07:05تو پھر اسٹیبلشمنٹ کے بعد صرف دو رستے ہوں گے
07:07یا تو وہ پھر ڈنڈا پکا پکا پکڑ کے مارشاللہ ہی لگا دے
07:10یا مرجنسی لگا گے گورنر راہ ہی لگا دے ایک طرح کا
07:13تو کیا وہ سسٹین کر پائے گا
07:15بڑا سوال یہ ہے کہ اگر خیبر پکتون کا ہمیں گورنر راہ لگ گیا نہ
07:18تو میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ پھر علی امین گنڈا پور کو ہیرو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
07:23کیونکہ علی امین گنڈا پور صاحب کی اگر کوئی کمزوری باقی ہے
07:26تو وہ صوبائی حکومت چلانا چاہتے ہیں
07:28یہ لوگ کام بھی کرتے ہیں دیکھیں ابھی صحت کے حوالے سے اور تعلیم کے حوالے سے
07:33کچھ بڑے اچھے اقدامات ہیں
07:34مزمل اسلام صاحب نے ان کو ریپورٹ بھی کیا ہے
07:36کہ کچھ ایسی چیزیں جن کا علاج پہلے صحت کارڈ میں نہیں ہو رہا تھا
07:41وہ اب کیا جائے گا
07:42کڈنی ٹرانسپلانٹ کا ہے
07:43لیور ٹرانسپلانٹ کا ہے
07:44بون میرو ٹرانسپلانٹ کا ہے
07:46اور دیگر کچھ علاج ہیں جو اب ہوں گے اس کے اندر
07:48اس کے علاوہ تعلیم کے حوالے سے بھی انہوں نے کچھ اچھی خبریں دی ہیں
07:51کہ جو لیابلٹیز ہیں وہ اتاری گئی ہیں
07:52مزید تمام بچوں کو بستے لے کر دیے جائیں گے
07:55سکول بیکس بغیرہ
07:56تو یہ اچھی ایکٹیویڈیز ہیں
07:58ایک طرف علی امین گنڈاپور صاحب کی اگر کوئی کمزوری ہے
08:00تو وہ سبائی حکومت ہے
08:02اگر وہ ان سے چلی جائے گی
08:03تو پھر یہ سارے ہی کٹھے ہو کر
08:05وفاقی حکومت کو اور اسٹیبلشمنٹ کو پہ جائیں گے
08:07اور پھر یہ ہیرو بھی بن جائیں گے
08:09اور ان کی جو مقبولیت ہے کھوئی ہوئی وہ بھی واپس آ جائے گی
08:12اور پھر خیبر پکتون کا کے اندر سے جو تحریک اٹھے گی
08:15اس کو روکنا ان کے لیے نمکن ہو جائے گا
08:18تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جو آسان رستہ ہوگا وہ یہی ہوگا
08:20کہ کچھ نہ کچھ کر کے مذاقرات کریں
08:23کچھ نہ کچھ کر کے تحریک کو روکیں
08:25کچھ نہ کچھ کر کے پاکستان تحریکی انصاف کو ڈیوائیڈ کرتے جائیں
08:27سلمان اکرم راجہ صاحب کے بیان سے جو مطلب نکالے گئے
08:32یعنی انہوں نے جب سٹیٹمنٹ دیا نا
08:33کہ جو لوگ اندر چلے جاتے ہیں
08:34کیا انہیں کون کہتا ہے
08:35کیسے وہ اندر جاتے ہیں
08:37تو اب یہ چیزیں مزید کلیر ہوگی ہیں
08:40اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جو لوگ اندر جاتے ہیں وہ غدار ہیں
08:43یا وہ عمران خان کے دشمن ہیں
08:44ایسا نہیں ہے
08:45یہ سارے عمران خان کی پارٹی کے لوگ ہیں
08:47ان سب کی اپنی اپنی صلاحیت اور اپنی اپنی پہچان ہے
08:51اور اپنا اپنا طریقہ کار ہے
08:52اب ان میں سے کچھ لوگوں کی صلاحیت اتنی زیادہ ہے
08:56کہ اسٹیبلشمنٹ پوری کوشش کرنے کے باوجود
08:58انہیں کابو نہیں کر سکی
09:00اور ان کی صلاحیت ہے کہ وہ اندر جاتے ہیں
09:02باہر آتے ہیں چیزیں بدلنا شروع ہو جاتی ہیں
09:04تو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے
09:06کہ جو باس صلاحیت لوگ ہیں
09:07وہ اندر نہ جائیں
09:09اور جن کی صلاحیت کچھ کم ہے
09:11یا جنہیں کچھ حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے
09:13وہ اندر چلے جائیں
09:13بس یہ بات ہے سمپل
09:15یعنی عمران خان کی تین بہنوں میں سے
09:17دو بہنوں کو اندر جانے دے رہے تھے
09:19تو کیا باقی دو بہنیں قدار ہیں
09:20ایسا نہیں ہے
09:22باقی دو بہنوں کی وہ صلاحیت نہیں ہے
09:24جو علیمہ خان صاحبہ کی صلاحیت ہے
09:26تو اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان صاحبہ کی صلاحیت سے ڈرتی ہے
09:30حالانکہ عمران خان کی باقی بہنیں بھی
09:31بڑا شاندار بولتی ہیں بہت اچھا
09:33لیکن جو علیمہ خان ہیں
09:34ان کا ایمپیکٹ
09:36ان کی صلاحیت باقیوں سے زیادہ یہ ماننا پڑے گا
09:38تو اسٹیبلشمنٹ یہ صلاحیت کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے
09:41یہ کوئی فیصلہ اس بنیاد پر نہیں ہوتا
09:43کہ غدار کون ہے
09:44تو غداروں کو اندر بھیجو
09:45یہ اس کا غلط مطلب لیا گیا
09:47تو اور اچھی بات یہ ہے
09:48کہ پاکستان طریقہ انصاف نے بقاعدہ
09:50اعلامیاں جاری کر کے
09:51ایک طریقہ کار بنا دیا ہے
09:53کہ کون ملنے جائے گا
09:54اور کون نہیں جائے گا
09:55یہ مسئلہ ونس ور آل تقریبا انہوں نے حل کر دیا ہے
09:57شیخ وقاس اکرم صاحب نے اس کے بارے میں بتایا
10:01کہ سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا
10:03اور اس کے اوپر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے
10:06فیصلہ کیا گیا کہ چیرمن عمران خان سے ملاقات کے لیے
10:10پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی
10:12یہ کمیٹی ہر منگل اور جمعی رات کے روز
10:14چیرمن عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کے ناموں کی فیرس مرتب کرے گی
10:18جہاں تک ممکن ہوا ایک میٹنگ میں
10:20اگلی میٹنگ کی فیرس منظور کی جائے گی
10:22اور چیرمن عمران خان صاحب سے اس کی پہلی میٹنگ اگر ہو رہی ہے
10:26منگل والی
10:28تو جمعی رات والے نام جو ہوں گے
10:31وہ چیرمن عمران خان صاحب بتائیں گے
10:32کہ یہ بندے جمعی رات کو آنے چاہیے
10:34اور جمعی رات کو جو میٹنگ ہوگی
10:36اس میں چیرمن عمران خان صاحب بتائیں گے
10:38کہ یہ بندے منگل کو آنے چاہیے
10:39تو اس طرح جو ہے وہ نام بتائے جائیں گے
10:42انہوں نے کہا جی تین بندے انہوں نے نام بتایا کریں گے
10:44بیرسٹر گوھر سلمان اکرم راجہ اور انتظار پنجوتھا
10:47ان میں سے کسی ایک کے ذریعے جیل حکام کو لسٹ دی جائے گی
10:51اور یہ طریقہ چیئرمن عمران خان صاحب کی ہدایت
10:53اور اسلامباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق ہے
10:56واضح کیا گیا ہے کہ فیرست میں جس کا نام نہیں ہوگا
11:00یا فیرست کے علاوہ کوئی بھی فرد
11:02چیئرمن عمران خان سے ملاقات نہیں کرے گا
11:04یعنی اگر لسٹ میں نام نہیں ہے تو اب یہ نہیں ہو سکتا
11:07کہ جیسے پہلے بندے چلے گئے تھے ملنے
11:08اگر انہیں بلایا بھی جائے گا تو بندے کہیں گے
11:10ہم نے نہیں ملنا خان بہت بھی دل کر رہا ہوگا
11:13وہ کہیں گے ہم نے نہیں ملنا
11:14کس کا دل نہیں کرتا ہے اس وقت
11:15پورے پاکستان کا دل کرتا ہے
11:18آپ اس کے پر ایک فنڈ رکھ دیں نا
11:20یا ایک پاس رکھ دیں گے جناب یہ پاس کرید لو
11:22جا کے عمران خان کو دیکھ لو
11:23یا اس کو مل لو
11:24تو آپ روزانہ عربوں کروڑوں روپے اکٹھا کر سکتے ہیں
11:26یہ سب جانتے ہیں
11:28سب کو اس بات کا پتہ ہے
11:29کہ عربوں روپے ایسے اکٹھا ہو سکتا ہے
11:31کہ عمران خان صاحب سے جھلک دیکھنی ان کو ملنا ہے جا کر
11:34بے شمار پیسہ اکٹھا ہو سکتا ہے
11:36کون ہے جو نہیں ملنا چاہتا ہے اس وقت عمران خان صاحب سے
11:39بے شمار لوگ ملنا چاہتے ہیں
11:40ان کے سیاسی مخالفین بھی ان کو ملنا چاہتے ہیں
11:42کہ ملے
11:43جنہوں نے عمران خان کی طرح یہ جنگ کی ہوئی ہے
11:45وہ چاہتے ہیں کہ ہمارا کوئی رستہ بنے
11:47ہم عمران خان صاحب سے ملیں کوئی رستہ بیچ کا نکلا ہے
11:49سب ہی ملنا چاہتے ہیں
11:51لیکن یہ اچھا فیصلہ کیا ہے
11:52کہ جناب جس کا نام نہیں ہوگا
11:54وہ ملاقات نہیں کرے گا
11:55ایسا کرنے والا پارٹی ڈسپلن اور مقرر کردہ
11:58قائدے کا منحرف تصور ہوگا
12:01یہ ناظرین ایک اچھا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے کیا ہے
12:04ناظرین ایک اچھی خبر ہے
12:06اور وہ خبر ہے
12:06احمد فرہاد صاحب کے حوالے سے
12:07ایک خبر میں آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں
12:09احمد فرہاد صاحب کی ہی زبانی
12:10انہوں نے بہت تکالیف پرداش کی ہیں
12:12بڑے زبردست شاعر ہیں
12:13بڑے زبردست اوریٹر ہیں
12:16بڑے شاندار تقدیر کرتے ہیں
12:18اور جب محفل میں بیٹھے ہوتے ہیں
12:20تو محفل کی جان بھی ہوتے ہیں
12:21ہمارے تو بڑے پیارے دوست ہیں
12:22بھائی ہیں
12:23احمد فرہاد صاحب
12:24ان کے حوالے سے ایک بڑا تازہ ہوا کا جھونکہ ہے
12:26وہ لکھتے ہیں کہ
12:28ہالنڈ کے معروف عدبی ادارے
12:30پوئٹری انٹرنیشنل نے
12:31اس سال کے
12:32پوئٹ ان ریزیڈنٹس ایوارڈ کے لیے
12:36میرا انتخاب کیا ہے
12:37اس انتخاب کے لیے
12:39ایمینسٹری انٹرنیشنل نے
12:40میرا نام تجویز کیا تھا
12:42جسے میرے کام اور مشکلات کی تحقیق
12:44کے بعد منظور کیا گیا ہے
12:46اس سے پہلے یہ ایوارڈ
12:47پابلو نروضہ اور جوزف
12:49بروڈسکی سمیت
12:50کئی بڑے عدیبوں کو دیا جا چکا ہے
12:52اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے
12:54کسی ایسے عدیب کو منتخب کیا جاتا ہے
12:56جس نے اپنے عدبی کام کی وجہ سے
12:58مشکلات اور مسائب جھیلے ہوں
13:00انشاءاللہ حالات سازگار رہے
13:02تو ہالنڈ میں اپنے باون روضہ قیام کے دوران
13:04انٹرنیشنل پویٹری فیسٹیول
13:06مختلف انٹریوز
13:08اور ورکشاپس اور تقریبات کا حصہ بنوں گا
13:11احمد فراد صاحب آپ کو بہت مبارک ہو
13:13آپ نے پاکستان کا ہم سب کا
13:15سرفقر سے بلند کیا ہے
13:16جبر کے سامنے فستائیت کے سامنے
13:18ظلم کے سامنے آپ جھکے نہیں
13:20آپ کے ساتھ جو ہوا
13:21اس کے بعد کھڑے رہنا
13:23ہمت کے ساتھ ڈٹے رہنا یہ تقریباً ناممکن ہے
13:27آپ کی فیملی کو نشانہ بنایا گیا
13:28آپ کو نشانہ بنایا گیا
13:30آپ کو ہر لحاظ سے پریشان کیا گیا
13:32اور آپ اس ایوارڈ کے
13:34سب سے زیادہ مستحق بھی تھے
13:36آپ کو بہت مبارک پورے پاکستان کو مبارک ہو
13:38ناظرین پاکستان میں ایک اور بے روزگار
13:40کو روزگار مل گیا ہے
13:41میجر جنرل ریٹائر علی فرحان
13:43مینیجنگ ڈریکٹر نیشنل ٹیلی کمیونکیشن
13:45کوپریشن تائینات کر دیے گئے ہیں
13:47تائیناتی تین سال کے لیے ہوگی
13:49لیکن مدر کی بات یہ ہے
13:51کہ یہ جو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے
13:53تائیناتی کا
13:53اس نوٹیفیکیشن کے اندر جو گورنمنٹ آف پنجاب
13:57نے جاری کیا ہے
13:57ان کے نام کے ساتھ نے میجر جنرل ریٹائر
14:00نہیں لکھا گیا اس دفعہ
14:01بسی بات ہوتی ہے نا
14:03یعنی میں حیران ہوتا ہوں کہ
14:04یہ جتنے فوجی ریٹائر ہوتے ہیں
14:06انہیں سرکاری نوکڑیاں کیوں مل جاتی ہیں
14:08میں ایک دوہ ایک سرکاری دفتر میں گیا
14:10میرا اپنا ذاتی کوئی کام تھا
14:12یہ جناب برگیڈیا ریٹائر ہیں
14:13یہ جناب میجر ریٹائر ہیں
14:15یہ جناب کرنل ریٹائر ہیں
14:17یہ جناب میجر جنرل ریٹائر ہیں
14:19وہ سارے کے سارے ادھر یہی بیٹھے تھا
14:20میں نے کہا یار یہ پوری چھاؤنی بڑی ہوئی ہے
14:22سارے فوجی ہیں آپ لوگ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
14:23اور میں نے کہا بھائی جن کام نہیں کرنا
14:25تو اس میں نہ مجھے دو باتیں سمجھ آتی ہیں
14:27نمبر ایک پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
14:29اس پر کیونکہ پورے ریجیم کو کنٹرول کر رہی ہے
14:31تو وہ باہر والوں پہ یقین نہیں کرتے
14:34یا انہیں بھروسہ نہیں ہے سیویلینز پہ
14:36ہم جیسے لوگ جو ہیں عام پاکستانی جو ہیں
14:38جتنا مرضی پڑھے لکھی ہو جتنے مرضی قابل ہو
14:40ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہمارے اوپر بھروسہ نہیں کرتی
14:43وہ ہمیں اپنی طرح کا نہیں سمجھتی
14:45دوسرا اس کے اندر جو ایک اور
14:46ایلیمنٹ ہے وہ یہ ہے کہ شاید
14:48ہم جیسے لوگ یا جو سیویلینز ہیں
14:50وہ ان کے میار پہ پورا نہیں
14:53اترتے یعنی وہ جو کہتے ہیں
14:55آنکھیں بند کر کے کر دو وہ ہم لوگ کرتے نہیں ہیں
14:57ہم انہیں بتاتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے
14:59اور یہ غلط ہے یہ نہیں ہونا چاہیے
15:00ہم رکاوٹ پیدا کرتے ہیں ان کے عزائم کے رستے میں
15:03لہذا اگر ڈسپلن والا بندہ آئے گا
15:05جو ساری زندگی جتنے یس سر
15:07یس سر یہ سیکھا ہوگا
15:09تو وہ بندہ جو اسے کہیں گے وہ کر دے گا
15:11لہذا ہر جگہ پہ لاکے اپنا بندہ بٹھا رہے ہیں
15:13پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے
15:15اور یہ ایک اور بے روزگار ہے
15:17جس کو روزگار مل گیا ہے
15:19مجھے حیرت ہوتی ہے اور کوئی بولتا بھی نہیں
15:21اس کے خلاف کوئی بات بھی نہیں کرتا
15:22بھی جس میکمے میں آکے ایک باہر سے بندہ آ جائے
15:25ایک ریٹائر فوجی افسر اور وہ آکے
15:27آپ کے میکمے کے اوپر بیٹھ جائے
15:28تو وہ آپ کو کام کرنا چاہیے کیا
15:30آپ کو یہ سوال اٹھانا چاہیے
15:32کہ یہ اوٹسائیٹر کون ہے اس کو لاکے کان سے بٹھا دیا آپ نے
15:35یہ کیا جانتا ہے ہمارے کام کے بارے میں
15:37اور اگر جانتا بھی ہے تو کیا ہم سے بہتر جانتا ہے
15:39کون سا مقابلے کا امتحان اس نے پاس کی ہے
15:41جب دل کرتا ہے نوٹیفیکیشن جاری کرتے
15:43ایک بندہ لاکے ریٹائر فوجی بٹھا دیتے ہیں
15:45بے روزگاروں کو دڑا در روزگار مل رہے ہیں
15:48ناظرین کچھ لوگ جو ہیں وہ
15:49ٹاؤٹس قسم کے لوگ ہیں یہ نواز شریف کو
15:51سیاست کا مہاتمہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں
15:54اور پتہ کیا کیا لفظ بول رہے ہیں ان کے بارے میں
15:56دیکھیں
15:57نواز شریف صاحب اگر پالش نانہ کرتے ہیں
15:59تو واقعی سیاستدان تھے
16:00اگر وہ پالش نانہ کرتے ہیں تو ان کا ایک نیریٹیف
16:03ایک بیانیاں ان کا بنا ہوا تھا
16:04بدقسمتی تھے مہین صاحب نے خود ہی خراب کر دیا
16:06اب کوئی کہتا ہے نواز شریف بادشاہ ہے
16:18یاسمین راشد جو کینسر سے لڑ رہی ہیں
16:20انہوں نے نواز شریف کو
16:22دھول چٹا دی ہے
16:23اس کے اپنے حلقے کے اندر جہاں سے وہ ہمیشہ سے
16:25الیکشن لڑتا چلا آ رہا تھا
16:27اور اب وہ حلقہ نواز شریف کا نہیں ہے
16:29اب وہ حلقہ یاسمین راشد کا ہے
16:31اب جب بھی کبھی وہاں الیکشن ہوگا
16:33یاسمین راشد کے حلقے سے اس کو جانا جائے گا
16:35کیونکہ نواز شریف کو لوگ وہاں پہ اب
16:37ووٹ دینا ہی نہیں چاہتے
16:38کچھ لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ
16:40جلدی یہ خاندان جو ہے وہ برطانیہ سے بھی
16:42اپنی کسی نئی کمینگاہ کی
16:44اپنا کوئی نیا ٹھکانہ ڈھونڈ گے کہ یہ اور شفٹ ہونے والا ہے
16:46اور اس کے لیے یہ خاندان ایکٹیوٹیز بھی کر رہا ہے
16:49کیونکہ برطانیہ میں بھی ان کا رہنا مشکل ہے
16:51یہاں پاکستانی بہت زیادہ ہے
16:52تجاج کرتے ہیں
16:52زور لگاتے ہیں
16:54ان کے خلاف بات چیت کرتے ہیں
16:55اور ان کا یہاں پہ آزاد گھومنا پھرنا مشکل ہوتا چلا جا رہا ہے
16:58ناظرین جو ایک افسوسناک واقعہ پاکستان میں ہوا
17:01احمد نورانی صاحب کے دو بھائیوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
17:04اس معاملے کے اندر کوئی ڈیولپنٹ ہے
17:05میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
17:07یہ سی پی جے کی ایک ریپورٹ آئی ہے
17:09اور میں پہلے آپ کو یہ تھوڑا سا پڑھ کے سناتا ہوں
17:12پھر آپ کو بتاتا ہوں کہ ایکچولی اب ہونے کیا والا ہے
17:14پاکستان کے پر پریشر بہت بڑھ رہا ہے
17:16اور لاپتہ افراد بازیاب کیسے ہوتے ہیں
17:18یہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں
17:20آزاد کشمیر میں ابھی انہوں نے کروایا ہے
17:21لاپتہ شخص کو بازیاب کروایا
17:24کیسے کروایا ہے طاقت کے بلبوتے پہ میں آپ کو دکھاتا ہوں
17:26لیکن پہلے آپ یہ دیکھیں
17:27یہ نیوارک سے بیس مارچ دوہزار پچیس کی
17:30جو یہ ڈیولپمنٹ ہے اس کے بعد
17:33پاکستانی حقام کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر
17:35صحافی آصف کریم کھیتران
17:36اور امریکہ میں مقیم
17:38جلا وطن پاکستانی صحافی احمد نورانی
17:41کے بھائیوں کی موجود کی کے بارے میں انکشاف کریں
17:43وہ بتا ہے کہ جناب ان کے بھائی کہاں پہ ہیں
17:45اور میڈیا کو ڈرانے دھمکانے
17:47کا سلسلہ بند کریں
17:48کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جنرلسٹ
17:50نے جمعیرات کو یہ کہا ہے کہ
17:52اٹھارہ مارچ کی آدھی رات کے قریب
17:54تقریباً دو درجن افراد جو خود کو
17:56پولیس ظاہر کر رہے تھے
17:57زبردستی احمد نورانی کے خاندان
18:00کے اسلام آباد والے گھر میں داخل ہوئے
18:01تلاشی لی اور ان کے دو بھائیوں
18:04کو وہاں سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
18:06جن میں محمد سیف الرحمن
18:08حیدر اور محمد علی
18:10ان پر تشدد بھی کیا گیا گھسیٹ کے انہوں
18:11گاڑیوں میں بٹھایا گیا اور ناملوم مقام پر
18:13منتقل کر دیا گیا اور
18:15اب ناظرین اس سارے معاملے کے اندر
18:18جو ہے وہ انوالمنٹ ہوئی ہے
18:19ٹی ایل ایچ آر سی کی
18:21ٹوم لٹوس اینڈ
18:23ہیومن رائٹس کمیشن
18:25پاکستان میں وہ یہ کہتے ہیں مبجینا طور پر ہونے والے
18:28بین الاقوامی جبر کی کاروائیوں کی نگرانی
18:30کر رہا ہے جہاں صحافیوں کے
18:32خاندان کے ارکان کو حکام کی جانب سے
18:34انتقامی کاروائیوں کا
18:35نشانہ بنایا جا رہا ہے اور
18:38حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ
18:39صحافت کی ازادی کا احترام کرے
18:41اور جبرن لاپتہ ہونے کے واقعات
18:44کو روکے اب ذرا یہ دیکھ لیں کہ یہ
18:46کمیشن ہے کیا یہ کمیشن کا
18:48بیچ میں انوالو ہو جانا
18:49یہ ایک بڑی خبر ہے جب
18:52ٹی ایل ایچ آر سی
18:54اس کے اندر انوالو ہوا ہے تو اب یہ
18:56پاکستان کے لیے آسان نہیں رہے گا اس کا دباؤ
18:58بہت بڑے گا یہ کانگرس کا
19:00کمیشن ہے امریکی کانگرس کا اور
19:02یہ دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے بہت
19:04زیادہ اہمیت رکھتا ہے اس کمیشن کے
19:06دو ممبرز ہوتے ہیں دو چیئرز ہوتے ہیں
19:08اس کے ایک ڈیموکریٹ کی طرف سے
19:10ہوتا ہے دوسرا ریپبلکن کی طرف سے
19:12ہوتا ہے اور اس میں
19:14بہت سے اہم لوگوں کو بھی لائے جاتا
19:16ہے اس وقت جناب اس کے
19:18جو دو چیئر ہیں ان میں کرس سمیتھ ہیں
19:20ان کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے ہے
19:21اور جیمز پی مگروان
19:24ہے اس میں ان کا تعلق
19:26ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے
19:27اور اس کے اندر دیگر بھی بہت سارے ممبرز
19:30موجود ہیں یہ آپ تصاویر بھی
19:36کمیشن کے ممبر ہیں اور جو اس کے ساتھ کام
19:38کرتے ہیں اور یہ ہیومن
19:40رائٹس کے حوالے سے پوری
19:42دنیا کے اندر نہ صرف نظر رکھتا ہے
19:43بلکہ اس کی فائنڈنگز
19:45اور اس کی جانب سے جاری ہونے والے
19:47سٹیٹمنٹس یہ بہت امپورٹنٹ ہوتے ہیں
19:50اب احمد نورانی صاحب کے بھائیوں کا
19:51معاملہ ہے اور ایک آصف کھیتران
19:53کا معاملہ ہے جنہیں بلوچستان سے
19:55اغوا کیا گیا ہے اس معاملے کے اوپر
19:57اس امریکی کمیشن نے نوٹس لیا ہے
19:59پاکستان کی گورنمنٹ کو فوری طور پہ
20:02ان تینوں افراد کو
20:04بازیاب کرنا چاہیے اور باہر لانا
20:06چاہیے میں آزاد کشمیر کے ایک واقعہ کی
20:07آپ کو مثال دے دیتا ہوں یہاں پہ آزاد
20:09کشمیر کے شہریوں نے الٹی میٹم دیا تھا
20:12یہ طلحہ شبیر نامی ایک نوجوان
20:14کو ایجنسیوں کی جانب سے پولیس
20:16کے حوالے کر دیا گیا ہے اور یہ ہوا یہ تھا
20:19کہ آزاد کشمیر کے تعلق
20:21رکھنے والا نوجوان طلح شبیر کو
20:23راول پنڈی میں ان کے مامو کے گھر سے
20:24جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا تھا
20:27عوامی ایکشن کمیٹی نے
20:28بارہ بجے تک کا الٹی میٹم دیا تھا
20:31لیکن بارہ بجنے سے پہلے ہی نوجوان کو
20:33پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے دیکھیں عوام اگر اکٹھی
20:35ہو جائے نا لوگ یہ تیہ کر لیں کہ ہم نے
20:37جبری طور پہ کسی کو لاپتہ نہیں ہونے دینا
20:38اور پوری طاقت کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
20:41تو ریاست مجبور ہو جاتی ہے کہ اس شخص
20:43کو چھوڑ دیں اب وہ پولیس کی حوالے کیا گیا
20:45وہ جائیں گے زمانت کروائیں گے اپنا بندہ لے جائیں گے
20:47لیکن ہمارا صحافیوں کا مسئلہ یہ ہے
20:49کہ ہم ایک دوسرے کے لیے کھڑے نہیں ہو رہے
20:50سیاستدانوں کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے کے لیے
20:52کھڑے نہیں ہو رہے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:55ایک ایک کر کے سب کو مار رہی ہے
20:56اس لیے میں کہتا ہوں کہ باری باری
20:58سب کی باری لہذا کھڑے ہو جائیں
21:00ورنہ یہ افریت جو ہے
21:02وہ آپ سب کو کھا جائے گا
21:04اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی
21:06اللہ حافظ