- 5/12/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑US Intelligence Report to India: Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG || Exclusive Analysis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑US Intelligence Report to India: Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG || Exclusive Analysis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:16سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں کہ امریکن میڈیا نے ایک بہت بڑا انکشاف کیا ہے اور یہ وائٹ ہاؤس کو کور کرتی ہیں
00:23ایک جنرلسٹ ہے سی این این سے ان کا تعلق ہے ان کا نام ہے ایلینہ ٹیڈیان انہوں نے ایک انکشاف کیا اور جو امریکی وائس پریزیڈنٹ ہے جب حملہ ہوا تھا نا پہل گام والا اس وقت یہ وائس پریزیڈنٹ انڈیا میں موجود تھا اور یہ جو وائس پریزیڈنٹ ہیں انہوں نے رابطہ کیا نرندر مودی سے اور یہ رابطہ ہوا جمعہ والے دن یعنی نو مہی کو
00:47نو مہی کو انہوں نے نرندر مودی سے رابطہ کیا اور نرندر مودی کو بہت حساس معلومات بتائیں انہوں نے نرندر مودی کو یہ بتایا کہ بڑی حساس معلومات انٹیلیجنس ریپورٹ کے مطابق ملی ہیں اور یہ ریپورٹ یہ بتا رہی ہے کہ اس ہفتے کے اختتام پر یعنی ہفتے اور اتوار والے دن بہت بڑی تباہی ہو سکتی ہے جس کا بھارت کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لڑائی کے نتیجے میں تو جتنی جلدی ہو اس لڑائی کو آپ ختم کر دیں
01:15نرندر مودی نے ان کی بات نہیں مانی یا نرندر مودی کو لگا کہ پاکستان کیا کر سکتا ہے کیونکہ پاکستان نے کچھ کرنا بھی نہیں چاہ رہا تھا پاکستان نے بہت ہولڈ کیا ہوا تھا اپنے آپ کو لیکن پاکستان کی جو صلاحیت تھی پاکستان نے اس کی ساری پلاننگ کر لی تھی پاکستان نے یہ ضرور پتا کر لیا تھا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں کس کس جگہ پہ کر سکتے ہیں پوری منصوبہ بندی تیار تھی لیکن اس کے موجود پاکستان جنگ بندی چاہ رہا تھا پا
01:45چیزیں کرتا جا رہا تھا پاکستان کے بعد ہستا بچا نہیں انڈیا نے پاکستان
01:48کو وہاں تک دیوار سے لگایا کہ پاکستان کی ملٹری انسٹالیشنز کے
01:52اوپر ڈرونز اور میزائلز پھینکنا شروع کر دیئے اور یہ انڈیا نو
01:57مئی کو اس وقت کر رہا تھا جب امریکی نائب صدر نے نردر مودی کو بڑی
02:02اہم انٹیلیجنس معلومات دی تھی لیکن پھر دس مئی کی صبح پاکستان
02:07نے جب پہلا اشارہ دیا جب دس مئی کی صبح پاکستان نے پہلا جوابی
02:13وار کیا انڈیا کے اوپر تو ایک گھنٹے کے اندر نردر مودی کا ہوش
02:17ٹھکا نہیں آ گیا پھر فوری طور پر انہوں نے رابطہ کیا امریکہ کے
02:20ساتھ کہ سر آپ ٹھیک کہہ رہے تھے پاکستان نے بہت خوفناک جوابی
02:24کاروئی کی ہے اور جو امریکن انٹیلیجنس کی رپورٹ تھی اس کے اندر بڑی
02:29خوفناک چیزیں ہیں انہوں نے اس کو خفیہ رکھا ہے لیکن نے نردر
02:32مودی کو بتایا ہے اور جنرلس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ چیزیں اس
02:36نائیت کی ہیں کہ بھارت کے لیے بہت پریشانی پیدا ہو گئی تھی اور جب
02:40پاکستان نے ایک بڑا اٹیک کیا تو اس کے بعد بھارت کو سمجھ آ گئی کہ اب
02:43پاکستان کے ساتھ لڑنے میں نقصان ہی نقصان ہے تو انہوں نے امریکہ سے
02:47کہا کہ جناب آپ کوشش کریں ہمارا سیز فائر کروا دیں پھر امریکن
02:51مداخلت کے بعد پاکستان نے جب بھارت کو نقصان پہنچایا اس کے
02:57بعد سیز فائر ہو گیا اب میں آپ کے سامنے کچھ چیزیں جو ہیں وہ بڑی
03:00امپورٹنٹ وہ رکھنے لگا ہوں کہ بھارت اور پاکستان میں اب کیا چل
03:04رہا ہے ایک اور صحافی ہیں یہ سکائی نیوز پہ انہوں نے انٹریو دیا یہ
03:09برطانیہ سے ان کا تعلق ہے مائیکل کلارک یہ دفاعی تجزیہ کار ہے اور ان کی
03:15بڑی گرپ ہے دفاع کے اوپر تو انہوں نے بڑا کلیرلی ایک بات کی کہ
03:19پاکستانی ہتھیاروں سے بھارت بہت حیران ہوا ہے اس مرتبہ اور جو
03:24رفال تیارہ ہے یا رافیل تیارہ ہے اس کو گرایا ہے جے ٹین سی نے جو
03:29پاکستان نے چینہ سے تیارہ لیا ہے دیکھیں یہ جو دو ہتھیار جنہوں نے
03:34بڑا زبردست کام کیا اس جنگ میں یہ ہتھیار جنرل باجگوہ اور عمران
03:38خان صاحب کے دور میں پاکستان نے چینہ سے لیے تھے کینگو جب انڈیا
03:42کے ساتھ آپ کی لڑائی ہوئی دو در انیس میں تو پاکستان کو اللہ
03:46تعالی نے فتح دے دی لیکن اس وقت نڑندر بودی نے کہا کہ اگر رافیل
03:49ہوتا تو آج صورتحال کچھ اور ہوتی اور پھر وہ رافیل کے سعودے کے
03:54طرف چلے گئے پاکستان نے رولا نہیں ڈالا پاکستان نے رافیل کا
03:57بندوبست کرنا شروع کیا تو انہیں اندازہ ہوا کہ آس پاس انہیں وہ
04:01تیارہ سفتہ بھی مل سکتا ہے اور وہ رافیل کا مقابلہ بھی کر
04:04سکتا ہے یعنی وہ رافیل کی ٹکر کا مقابلہ ہے یعنی اگر وہ آ بھی
04:08جائے تیارہ پاکستان کے بعد اور اچھی پلاننگ کے ساتھ آپ جائیں
04:10تو رافیل کو آپ فیل کر سکتے ہیں لہذا عمران خان صاحب نے اور جنرل
04:14باجگوہ نے فوری طور پر فیصلہ کیا اور چائنہ سے رابطہ کر کے
04:18بڑی رفتار میں انہوں نے دس مہینے کے اندر چائنہ سے جے ٹین
04:22سی تیارے جو فائٹر جیٹ ہے وہ لیے اور ساتھ ہی ایچ کیو نائن
04:26کا جو ایئر ڈیفنس سسٹم ہے وہ بھی لیا کیونکہ پاکستان کو آئیڈیا
04:30ہو گیا تھا کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کو ان ہتھیاروں کی
04:34ضرورت پڑے گی اور بھارت کو ان ہتھیاروں نے حیران کیا ہے یہی
04:38بات مائیکل کلارک نے کہی ہے جو دفاعی تجزیہ کہا رہا ہے مرطانیہ
04:42میں اور یہ انہوں نے سکائی نیوز پر بات کرتے ہوئے کہی ہے اب
04:45ناظرین دونوں فوجیں اب آئی ہیں سامنے اور دونوں نے اپنے نقصان
04:50اور فائدے بتائیں دونوں نے بتایا کہ انہوں نے کیا کیا اور دوسری
04:55فوج نے کیا کیا تو ایک طرف پاکستان کی جانب سے جو ہے وہ ڈی جی آئی
04:59اس پی آر تھے ان کے ساتھ جو ہے وہ ائر فورس سے اور جو بیریہ سے ان کے
05:04ہم منصب ہیں وہ بھی تھے یعنی تینوں مسلح فوج کے جو ترجمان ہیں وہ
05:09تینوں اس بریفنگ کے اندر بیٹھے ہیں دوسری جانب سے جو بھارت ہے انہوں نے
05:14اپنے بڑے آفیسرز بٹھائے ہیں اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی اب میں
05:18آپ کو یہ بتاتا ہوں بھارت نے ہمیشہ اپنی سویلین کی عادت کو آگے
05:23رکھتا ہے یعنی وہاں پہ نرندر مودی آگے رہتے ہیں ڈیفنس منسٹر آگے
05:26رہتا ہے وزیر خارجہ آگے رہتا ہے ڈیفنس سیکٹری آگے رہتا ہے تو
05:31بھارت اپنی فوج کو کینڈے میں یا پیچھے رکھتا ہے ہمیشہ خود وہ آگے
05:34آگے ہوتے ہیں ہر کامیابی کا سیرہ اپنے سر پہ بانتے ہیں لیکن اس
05:38مرتبہ ناکامی اتنی بڑی ہوئی ہے کہ بھارت ابھی تک سکتے میں بھارت
05:43کو سمجھ نہیں آرہا کہ ان کے ساتھ ہو کیا گیا ہے اب اتنی بڑی ناکامی
05:46کے بعد بھارت نے جو پریس کانفرنس کروائی وہ پھر خلاف توقع یا خلاف
05:54دستور یا ان کی جو روایت ہے اس کے خلاف جاتے ہوئے انہوں نے اپنے
05:59ڈی جی ایم او یہ ڈی جی ملٹری آپریشنز ہوتا ہے یہ بڑا اہم
06:03ہوتا ہوتا ہے لیفٹینن جنرل پھر ڈی جی ائر آپریشنز یعنی ائر
06:10فورس کا بھی ڈی جی آپریشنز یہ بھی آ گیا پھر ڈی جی نیول آپریشنز یہ
06:14بھی ڈی جی ہے جناب ان کا یہ سب ہائی رینکٹ کے آفیسرز ہیں ایک
06:19ائر مارشل ہے ایک لیفٹینن جنرل ہے اور ان کا نام ہے جی راجیو
06:23گئی جو ڈی جی ایم او ہے ملٹری سے جو ہے ائر فورس سے جو ہے وہ
06:27اے کے بھارتی اور نیول سے جو ہے وہ اے کے پرامود اور اس کے ساتھ
06:33ایس ایس شردہ یہ لوگوں نے جناب پریس کانفرنس کی اور ان کی
06:38پریس کانفرنس میں بظاہر یعنی انہوں نے کہا جی ہم نے یہ کر دیا
06:41ہم نے دہشتگرد مارے پاکستان میں ہم نے ٹیرریسٹ کو کلڈ کیا
06:44کوئی ٹیرریسٹ کہاں آپ نے مارے ہیں یہاں پاکستان میں آپ نے خواتین
06:49اور بچوں کے اوپر بم گرائیں یہاں پہ آپ نے جو میزائل اور
06:52ڈرون مارے ہیں اس میں عام شہری شہید ہو گئے ہیں نمازی شہید ہو
06:55گئے ہیں جو مسجد کے اندر رہتے تھے کوئی لوگ وہ شہید ہو
06:57گئے ہیں تو یہاں پہ مسجدوں کے اوپر اٹیک کیا گیا سویلینز کے
07:01اوپر اٹیک کیا گیا اور اس کے نتیجے میں پہلے دن کی جو ریپورٹ آئی
07:05تھی وہ اکتیس افراد جو ہیں وہ شہید ہو گئے تھے تو انڈیا نے
07:10قرار دے دیا جی ہم نے بہت سر دہشتگرد مار دی ہے ہم نے
07:12اپنے ٹارگٹ ہٹ کر لیے لیکن وہ لوگ سوالوں کے جواب نہیں دے
07:16پائے اب جو سوالات ان سے پوچھے گئے ہیں بھارتی میڈیا کو منع
07:19کر دیا گیا ہے پالیسی کے تحت کہ آپ ان سوالات میں نہ جائیں یا ان کے
07:24جواب آپ مت چلائے کیونکہ وہاں پہ جو بھارتی ائر مارشل تھے اے کے
07:29بھارتی جو ڈی جی ائر فورس آپریشنز یا ڈی جی ائر آپریشنز انہوں
07:35نے جو بات کی ہے اس کو ایک شکست کے اعتراف کے طور پہ لیا جا
07:38رہا ہے میں ایدرٹیز آپ کو ان کا سٹیٹمنٹ سناؤں تو ایک اے بھارتی
07:41یہ کہتے ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ کتنے رافیل گرائے گئے ہیں
07:44پاکستان کی جانت سے جب ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا جی ہم لڑائی
07:50کی حالت میں ہیں نقصانات جو ہیں وہ لڑائی کا حصہ ہوتے ہیں کیا ہم
07:54نے اپنے عیداف حاصل کی ہیں یہ بھی سوال پوچھا گیا انہوں نے کہا
07:57جی ہم نے کی ہیں نقصانات میں میں تفسرہ نہیں کروں گا کیونکہ
08:00ہم لڑائی کی حالت میں ہیں اس سے دشمن کا فائدہ ہوگا یہ جناب جواب
08:05ہے جو کوئی جواب نہیں ہے میری نظر میں دوسرا ان سے پوچھا گیا آپ
08:08نے پاکستان کے تیارے گرائے ہیں انہوں نے کہا یہ گرائے ہیں کون
08:11سے گرائے ہیں جی وہ میں نہیں بتا سکتا کیوں بھی نہیں بتا سکتے
08:14پاکستان تو پہلے دن سے بتا رہا ہے کہ یہ والے رافیل گرائے یہ
08:17والا سیو تھرٹی گرائے اور یہ والا مک ٹونٹی نائن گرائے پاکستان
08:21تو پہلے دن سے کہہ رہا ہے بلکہ آج تو ایک اور دعویٰ پاکستان کی
08:25جانب سے سامنے آیا وہ میں آپ کے سامنے بعد میں رکھتا ہوں لیکن
08:28یہاں بھارت نے جو ان کی باڈی لینگویج سی بڑی ڈاؤن تھی یعنی ان کے
08:32موں اترے ہوئے تھے اور عجیب ان کے اوپر جو ہے وہ ایک خوف تاری
08:36تھا ایک بھارت کے اندر ایک سکتے کا عالم ہے وہ بچانے پریشان ہے
08:47کرے کا کر کے آ جائیں گے لیکن انہیں آئیڈیا نہیں تھا کہ پاکستان کی
08:51پوری قوم جب لڑائی شروع ہوگی اور فوج لڑنا شروع ہوگی تو وہ اپنی
08:55فوج کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی چاہے جتنی مرضی نرازگیاں ہو چاہے جو
08:58مرضی مسئلہ ہو تو ہوا بھی یہی قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئی اور بلکہ
09:03بھارت نے پاکستان کی فوج کا فائدہ کر دیا کہ فوج نے جو بھی غلط کام
09:06کیے تھے یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے جو بھی غلطیاں اور کتائیاں کی
09:10تھی ان کے باوجود پاکستانی قوم نے ان کو موقع دیا اور ان کے ساتھ
09:14آگر کھڑے ہو گئے اور ان کو سپورٹ کیا انڈیا کے مقابلے میں تو یہ
09:18تو بڑا فائدہ کر دیا نرندر مودی کا بہت بڑا نقصان ہو گیا ہے اور اس میں
09:22جو فائدہ ہوا ہے وہ کانگریس پارٹی کا ہوا ہے بھارت میں وہ کیسے دیکھیں
09:27نا کانگریس پارٹی بڑی کوشش کرنے کے باوجود نرندر مودی کی جو
09:31نفرت کی لگائی ہوئی آگ ہے اس کے مقابلے میں اپنا بیانیاں نہیں
09:34بنا پا رہی تھی بار بار الیکشن ہوتے ہیں مودی اس مرتبہ الیکشن
09:38اتنے اچھے طریقے سے نہیں جیتا مودی کا کہنا تھا کہ ہم ساری سیٹیں
09:41لے جائیں گے ہم بہت بڑی کامیابی حاصل کریں گے لیکن وہ کامیابی
09:46حاصل کر نہیں پائے بلکہ انہیں لوگوں کو ساتھ ملانا پڑا بہت ساری
09:49جگہوں پہ تو اب نرندر مودی کی پوزیشن کمزور تھی تو انہیں
09:54لگا کہ الیکشن میں جانا ہے تو ذرا تھوڑا مارکہ کرتے ہیں کوئی
09:57نفرت پھیلاتے ہیں کوئی ہیرو گری دکھاتے ہیں تو وہ ہیرو گری جو
10:00ہے وہ وڑ گئی نرندر مودی کی اب پورے انڈیا میں ان کو گالیاں
10:04پڑ رہی ہیں وہ میڈیا جو نرندر مودی کا گودی میڈیا تھا جو گود میں
10:08بیٹھتا تھا وہ میڈیا بھی ان کو آنکھیں دکھا رہا ہے جناب آپ کی
10:11ویرے سے لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہم نے تو جناب جنگ جیت
10:14لی تھی وہاں پہ ٹیلیویجن کے اوپر اپنے آپریشن رومز ہم
10:18نے بنا بنا کے ہم نے تو جنگ جیت لی تھی آپ نے موں کالا کروا
10:22دیا ہے اب یہ جو باڈی لینگویج ہوتی ہے یہ بڑی امپارٹنٹ ہوتی
10:25ہے ایک طرف جو پاکستان کے تینوں مسلح افواج کے ترجمان بیٹھے
10:29تھے ان کی بڑی پوزیٹیو بڑی کانفیڈنٹ بڑی سمائلنگ قسم کی ان کی
10:33باڈی لینگویج تھی جیسے کوئی جیت کر آیا ہے دوسری جانب جو
10:36انڈیا ہے کیونکہ ان کے بڑے ارمان ٹوٹ گئے تھنڈے ہو گئے تو وہ
10:40جیت کر بھی نہیں آئے انہیں آئیڈیا ہے اس بات کا اور انہوں نے
10:43کیا اچیف کیا چھے تیارے اپنے انہیں گوھالی ہیں اب جو نیا دعویہ
10:47ہے اس کے مطابق پاکستان کے جو ائر فورس کے ترجمان ہیں انہوں نے
10:51یہ کہا کہ بھارت کے چھے تیارے گرائے گئے ہیں ڈی جی آئی اس پی آر
10:55نے کہا کہ چھبس مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ وہ چھبس
10:59مقامات کے انہوں نے نام بھی بتائیں پورا پاکستان کے نقشے کے ساتھ
11:03ساتھ ساتھ ساتھ ساتھ آپ بھارت میں چلتے جائیں اوپر سے نیچے تک پوری
11:06دھولائی کی ہے ایک ایک جگہ کا پاکستان نے نشانہ بنایا ہے چھبس
11:11عام ترین مقامات اور چھبس کے چھبس جو ہیں وہ ملٹری تنصیبات
11:15ہے جن کو پاکستان نے نشانہ بنایا سیویلینڈ کو نہیں بنایا ہے بلکہ اس
11:19میں ڈی جی آئی اس پی آر نے کہا کہ ہماری پرفیشنل فوج ہے ہمارا اسلام بھی
11:22ہم اجازت نہیں دیتا اور رسولوں کے خلاف ہے ہم سیویلین کے اوپر حملہ
11:26نہیں کرتے تو میں نے اس پہ ایک ان سے گزارش بھی کی ہے کہ یہی فارمولا
11:29پاکستان پہ بھی لاغو کر دیں یہاں پہ بھی ذرا سیویلین کے اوپر ہاتھ
11:32ہولا کر دیں اور سیویلین کے ساتھ یہاں پہ لڑائی جھگڑے سے گریز کریں
11:36لوگ اس سے نراض ہو جاتے ہیں اس سے نقصان ہوتا ہے اپنا پاکستان
11:39کا ہی نقصان ہوتا ہے تو ناظرین واپس جاتے ہیں خبر کی طرف دو جگہ
11:44پر پاکستان نے بھارت کے ایس فور ہنڈرڈ کو تباہ کیا ہے یہ بڑا
11:47زبردست ان کا ہتھیار ہے اور یہ انہوں نے رشیہ سے خرید آئے یعنی انہوں
11:52نے فرانسیسی ہتھیار بھی ذلیل کروا دیئے انہوں نے رشیہ ہتھیار بھی
11:57ذلیل کروا دیئے انہوں نے جناب دنیا میں جہاں جہاں سے جو جو
12:00ہتھیار دیئے وہ سارے ذلیل کروا دیئے اب یہ کہتے ہیں ہم نے
12:03امریکہ سے بھی ہتھیار لینے امریکہ دس دبا سوچ لے کہ انہوں نے
12:06ان کو ہتھیار دینے یا نہیں دینے کیونکہ یہ ہتھیاروں کی ذلت
12:09کروا دیتے ہیں یہ لڑنا لڑنا ان کو آتا کوئی نہیں ہے پلاننگ ان کے
12:12پاس ہے کوئی نہیں نہ ان کے اندر لڑنے کا جذبہ ہے یہ صرف ہتھیار پہ
12:16بروسہ کرتے ہیں اور پاکستان جو ہے وہ ہتھیار پہ نہیں وہ اپنے جذبے پہ
12:20اپنی قوم پہ اور اپنے اتحاد پہ بروسہ کرتا ہے اور اپنے اللہ پہ بروسہ
12:23رکھتا ہے سب سے پہلے کہ اللہ پہ بروسہ کر کے وہ لڑنے کے لیے آ جاتا ہے
12:27اور اللہ اس کی مدد بھی کر دیتا ہے تو ناظرین ابھی مودی پر نہ ہم بروسہ
12:31نہیں کر سکتے اس کا ایک ریزن ہے دیکھیں ایک تو انڈیا نے اپنی شکست
12:34تسلیم کر لی ہے وہ دکھائی دے رہی ہے وہ جو انہوں نے بولا اس سے پتا
12:37چل جاتا ہے کہ وہ ہار گئے ہیں اور انہوں نے ہار مان لی ہے لیکن دوسری
12:42طرف جب آپ یہ سوچتے ہیں کہ اب مودی کیا کرے گا تو اس کا جتنا بڑا
12:47پولیٹیکل ڈیمیج ہو گیا ہے اس کو آپ فیس سیونگ چاہیے فیس سیونگ
12:50کے لیے وہ کیا کرے گا فیس سیونگ کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے اور اس کے
12:55پر بلکل بھروسہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کو چکرنا رہنا
12:58پڑے گا اور پاکستان کو ہر قسم کی صورتحال کے لیے تیار رہنا
13:03پڑے گا اب پاکستان ائر فورس نے چھے تیاروں کا دعویٰ کر دیا ہے اور
13:06یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ رافیل تیاریں تین پہلے تباہ کیے گئے تھے اور
13:11پھر ایک اور تباہ کیا گیا اور ریڈارز کے ساتھ بقاعدہ پاکستان نے
13:15سبوت سامنے رکھیں بھارتی میڈیا سر پکڑ کے بیٹھ گیا ہے بھارتی
13:19سوشل میڈیا اور ان کا میڈیا یہ کہہ رہا ہے کہ جناب پاکستانی فوج
13:22آپ کو جگہ بتا رہی ہے آپ کو ریڈارز کے ساتھ بتا رہی ہے آپ کو
13:25تیاروں کے نام بتا رہی ہے آپ کو ٹائم بتا رہی ہے آپ کو ایک ایک
13:28جگہ ایک ایک چیز یاد دلارہی ہے کہ آپ کا کون سا تیارہ انہوں نے
13:31کہاں پھینکا ہے آپ بھی بتائیں نہ وہ یہ بتاتے ہیں انہوں نے
13:35پاکستان کا نقصان کیا کیا زیرو نقصان ہے پاکستان کا ایک
13:38بھی تیارہ تباہ نہیں ہوا نہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ ان کے کون
13:41سے تیارے گرے ہیں اپنے تیاروں کے بارے میں بھی بات کر دیں وہ
13:44تیار نہیں ہے تو ایک ہاری ہوئی فوج کے ساتھ دیکھیں یہ جنگ ہے جنگ
13:48میں نقصان کسی کا بھی ہو سکتا ہے تو ایک ہاری ہوئی فوج کے ساتھ
13:51اب ہم دردی کر سکتے ہیں اور بھارتی جو سیاست دانے وہ بڑے سیانے
13:55ہیں انہوں نے کہا تم نے جنگ ہاری ہے نا ہم نے تمہیں اختیار دیا تھا پورا
14:00کیونکہ نرندر مودی نے ایک میٹنگ کر کے اپنی فوج کو یہ کہا تھا کہ میں
14:03تمہیں مکمل اختیارات دے رہا ہوں جگہ کا اور وقت کا تعیون تم خود کر لو
14:07اور پاکستان سے بدلہ لے لو یہ خبر شاہ ہوئی تھی نا بھارتی میڈیا پہ
14:12عالمی میڈیا پہ کہ نرندر مودی نے بلایا اپنے سرویسی چیفز کو اور انہیں
14:17کہا کہ آپ ڈیسائیڈ کریں وقت کا تعیون کریں جگہ کا تعیون کریں اور آپ
14:22اٹیک کریں کس پہ پاکستان پہ اور را کا بڑا انٹیلیجنس کا ایک نظام تھا
14:26کہ جناب ہمیں پتا ہے کہوں کہوں پہ دہشت کرتا ہے ہم نے کیا کرنا ہے
14:29پاکستان بہت کمزور ہو گیا یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے را فیل ہو گیا
14:33یعنی ان کی انٹیلیجنس ایجنسی را بھی فیل ہو گئی اور را فیل بھی فیل ہو گیا
14:38تو راہ فیل ہو گیا یہ ہے جناب چھوٹی سی بات جس کے اندر ساری کہانی ہے اور اب جو ہے وہ نردربودی فیس سیونگ کرنا چاہے گا یہ بات ہم سب جانتے ہیں ہم سب کو پتا ہے اور بھارت نے شکست تسلیم کر لی ہے وہ اپنے موں سے یہ نہیں کہہ رہا لیکن جو ان کے سوالوں کے جواب تھے جنہیں بھارتی میڈیا اب نہیں دکھائے گا انہیں چھپائے گا وہ یہ بتا رہے ہیں کہ بھارت نے ایکچولی شکست تسلیم کر لی ہے
15:06ناظرین آج یہ ایک اور چیز بھی ہوئی کل جب ڈی جی ایس پی آر نے لیٹ نائٹ لیٹ اس کو پریس کانفرنس کی تو انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا جو ہے پاکستان تحریک انصاف کا اس کی انہوں نے تعریف کیے یہ پہلا موقع ہے جب سے یہ ڈی جی ایس پی آر آئے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے سوشل میڈیا کی تعریف کر دیئے دیکھیں یہی سوشل میڈیا تھا جسے کہا جاتا تھا کہ یہ دی آر نوٹ ویل اویرڈ یعنی ان کے پاس انفرمیشن نہیں ہے شعور نہیں
15:36اسی سوشل میڈیا کو ڈیجیٹل دہشتگرد بھی کہا گیا اسی ادارے کی جانب سے کہا گیا اور اسی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے اوپر پاکستان میں بے شمار ٹاؤٹوں نے سوشل میڈیا کو ملک کا غدار باغی اور پتہ نہیں کیا کچھ کہنا شروع کر دیا ان کو ملک دشمن قرار دے دیا گیا سوشل میڈیا کے لوگوں کو اب کیونکہ ان کا زیادہ تر تعلق عمران خان کے ساتھ ہے ان کا شعور ہے انہیں پتہ ہے کہ کب کیا کرنا ہے انہیں پتہ ہے کہ آج پاکستان کو ضرورت ہے ان
16:06انہیں پتہ ہے کہ پاکستان میں جو بہترین پولیٹیکل لیڈر ہے اس وقت کون ہے ہم نے اس کے ساتھ کھڑے ہونا ہے انہیں پتہ ہے کہ عدالت میں زیادتی ہو رہی ہے ہم نے ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہے انہیں پتہ ہے کہ جبری گمشدگی ایک غلط چیز ہے ہم نے اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے سوشل میڈیا ہر وقت ہر جگہ صحیح پوزیشن لیتا ہے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے اپنے لوگوں کی ایسی تیزی پھیر کے رکھ دی جہاں پہ انہوں
16:36اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم خاص طور پر پاکستان کی یوت کے شکر گزار ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن سولجر اور سائبر جنگ جو بن کر پاکستان کے لیے لڑے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے نوجوانوں کے شکر گزار ہو گئے اب دیکھیں اس کو آپ سمجھیں کہ یہ وہی نوجوان ہیں جو اتنے باشعور ہیں کہ جب فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے تو یہ اس کے اوپر تنقید کر
17:06جی بورڈر کے اوپر کھڑا ہوا ہے وہ کل بھی ہیرو تھا وہ آج بھی ہیرو ہے لیکن جو فوجی جبری گمشدگیاں کریں گے یا جو سیاست میں حصہ لیں گے یا اپنے جو حلف ہے ان کا اس سے وفاداری نہیں کریں گے اس سے بے وفائی کریں گے یا ڈی چاک کے اندر کوئی سنائپر سے گولی چلائے گا یا کوئی نہتے شہریوں کو نشانہ بنائے گا یا لوگوں کی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جائے گا یا صحافیوں کو شائروں کو اور سیاستدانوں کو اٹھ
17:36نہیں ہو سکتے وہ رول نیگٹیو ہے جب وہ رول کریں گے تو لوگ تنقید کریں گے جب وہ رول کریں گے تو لوگ سامنے آ کر کھڑے ہو جائیں گے پھر آپ کو برداشت کرنا پڑے گا لیکن جیسے ہی آپ بورڈر پہ جائیں گے اور پاکستان کے لیے لڑیں گے لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے لوگوں کو اتنا شعور ہے اس ملک کے اندر اور کوئی ٹاؤٹ تو ایسے بول رہے ہیں جیسے ان سے ان کی کوئی والد چھن گئے ہیں بھئی یہ فوج پورے پاکستان کی فوج ہے یہ لوگ
18:06نہیں کیا غلط کام کرنے کے لیے سیاست میں مداخلت کرنے کے لیے کاروبار کرنے کے لیے وہ کام جو ان کے آئینی حلف کے خلاف ہے جب وہ کام کرتے ہیں تو لوگوں نے کبھی سپورٹ نہیں کیا کتنی اچھی بات ہے جب سے لوگوں کو شعور آیا ہے میں اس کے بعد کی بات بتا رہا ہوں لیکن جو ٹاؤٹس ہیں ان کے لیے یہ بڑی پریشانی کی بات ہے کہ ہم نے اتنی لڑائی لڑ لی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے اوپر اور اب اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ تعریفیں کر رہی ہے انہی نوجوانوں کی جن کے خ
18:36کو گرفتار نہ کرتے تو جب یہ لڑائی شروع ہوئی تھی اور پاکستان نے جواب دیا تھا تو وہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوتی وہ پاکستان کی فوج کا ساتھ دے رہی ہوتی وہ تو یہی کہہ رہی تھی نا کہ بارڈر پہ جائیں ان سے لڑیں ہمیں نہ ماریں دیکھیں یہ لوگ نراز کیوں ہیں اسٹیبلشمنٹ نے انہیں بہت مارا ہے پچھلے تین سال سے مار کھا رہے ہیں انڈیا کو تو مار پڑی ہے دس پندرہ منٹ یعنی تھوڑی سی یہ کہتا ہے دن مار کھا کے انڈیا کی طب
19:06تک کسی پریٹیکل پارٹی کے اتنے مددے گرفتار نہیں ہوئے جتنے پاکستان تحریک انصاف کے تین سال میں گرفتار ہو گئے ہیں تو بھئی یہی پھیڑ دیئے ملٹری کوڈ اٹھا گے لے گی وہاں پہ فیصلے کر دیئے اور عدالت نے ان کو جائز بھی قرار دے دیا آپ اندازہ کریں یہ سب کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے اس ملک کے اندر ہو رہا ہے یہ سارا کچھ تو لوگ ناراض کیوں نہیں ہوں گے لیکن اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ سینس پرویل کرنی چاہیے ہوش کے ن
19:36کچھ میٹنگز ہوئی ہیں اور ان کے اندر اس بات میں غور کیا گیا ہے کہ جو غداری والا بیانیاں ہے وہ تو وڑ گیا یہ جو ابھی ہوا ہے پاکستان میں اس کے بعد غداری والا بیانیاں تو وڑ گیا اس کے اندر تو اب جان نہیں رہی کیونکہ یہ بیانیاں بنایا گیا تھا کہ پی ٹی ای ہے ہی ملک کی غدار یہ ملک کے خلاف ہے یہ ملک کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتے وہ بیانیاں تو گیا وڑ لہذا اب آنے والے دنوں میں عمران صاحب اب توقع کریں کہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ اہم ترین
20:06بسمین راشد صاحبہ کا نام آپ نے یاد رکھنا ہے یہ آزاد ہو سکتے ہیں انہوں نے کلیم کیا اب یہ ان کا کلیم ہے کچھ تھوڑی سمجھ بھی آتی ہے بات کی کہ اب آپ زیادہ چورن یہ بیچ نہیں سکتے کہ یہ لوگ غدار ہیں ان لوگوں نے اداروں کے اندر اور اداروں کے باہر اور پورے ملک کے اندر ثابت کر دیا ہے کہ یہ وطن کے غدار نہیں ہے یہ وطن کے وفادار ہیں یہ مشکل وقت میں اپنے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نہیں ہے ایسا لگتا ہے سیلیبریش
20:36صرف پاکستان تحریک انصاف کو ہوئی ہے مثال کے طور پر جو پروگرام ہوئے ہیں وہ جو کلیم کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وہ لگ پانچ سو سے زائد چھوٹی بڑی ریلیاں نکالی ہیں تحریک انصاف نے یا چھوٹے چھوٹے پروگرام کی ہیں جہاں پاکستان کے اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھائے گئے اور انہوں نے پاکستان زندہ بعد ریلیز ان کا نام رکھا تھا اور پاکستان بچانا ہے وزیر اعظم عمران خان کو لانا ہے کم
21:06جو راول پنڈی ڈیویجن ہے اس کے اندر ہی دو درجن ریلیاں ہیں جو ریپورٹ ہوئی ہیں چھوٹے چھوٹے علاقوں میں چھوٹی چھوٹی گلیوں میں لوگ اکٹھے ہوئے انہوں نے سیلیبریٹ کیا کہ پاکستان جیت گیا ہے تو پاکستان کی جیت کی خوشی بھی پاکستان تحریک انصاف منا رہی ہے جو حکومت میں ہیں وہ چپ کر کے بیٹھے ہوئے یہ ان کو ایسا لگتا ہے کہ مودی کے ساتھ ساتھ نواز شریف بھی سکتے میں آ گیا ہے کہ یہ کیا ہو گیا ہے کیونکہ
21:36سوشل میڈیا بھی لگاتی بھی ہے مریم نواز تو اب نواز شریف صاحب کے جو یار ہیں ان کا بہت بڑا نقصان ہو گیا اور ایسا لگتا ہے کہ ان کی پوری پارٹی اس لیے سکتے میں ہے نہ انہوں نے سوشل میڈیا پر پاکستان کا بیانیاں لڑا نہ ان ٹاوٹوں نے پاکستان کا بیانیاں لڑا نہ پیپس پارٹی نے نہ پی ایم ایل ایر نے کھل کر یہ لڑائی لڑی ہاں ایک جماعت کے بارے میں کہوں گا ایک تو جماعت اسلامی ہے ان کی سوشل میڈیا پر اپیرن
22:06انہوں نے بھارت کو چیلنج کیا اور ان کے پروپیگنڈا کا جواب دیا لیکن پاکستان طریقہ انصاف نے کیونکہ سب سے تگڑا سوشل میڈیا ان کا ہے تو انہوں نے تو کمال کر دیا لیکن اب یہ جو ہے عجیب بات مجھے لگ رہی ہے کہ صرف پاکستان طریقہ انصاف کی مجھے مناظر اور چیزیں نظر آئے کہ انہوں نے سیلیبریشنز کی ہیں اور انہوں نے پاکستان زندہ آباد ریلیاں نکال لیا حتی کہ پولیس نے ان کو روکا بھی کئی جگہ پہ پولیس نے ان پہ چھ
22:36جو ان کا ایم این اے ہے پاکستان طریقہ انصاف کا گجلا والا سے خورم دستگیر کو شکست دی ہوئی ہے تو ناظرین یہ ہے اس وقت پاکستان کی صورتحال کہ پاکستان جیتا ہے تو سیلیبریٹ کون کرتا ہے عمران خان اور ان کے لوگ اور خاموش کون رہتا ہے نواز شریف اور ان کے لوگ پاکستان جب لڑتا ہے تو سوشل میڈیا کے محاضر پاکستان کے خلاف ہونے والے ہر پروپیگنڈا کا جواب کون دیتا ہے سوشل میڈیا کے وارئیرز یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ڈی
23:06جاتی ہیں پابندیاں لگائی جاتی ہیں پاکستان میں میرے خیال میں اب ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور یہ جو پاکستان میں گندگی پھیلائی گئی ہے اس کو سمیٹنا چاہیے اداروں کو اپنے رول میں واپس جانا چاہیے اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ