- 5/16/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Who Met Imran Khan in Adiala Jail? || Breaking News || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Who Met Imran Khan in Adiala Jail? || Breaking News || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30فرمائی ہے انڈیا کے ساتھ جو لڑائی ہوئی خصوصاً پاکستان ائر فورس کو اللہ تعالی نے بڑی عزت سے نوازا ہے انڈیا کے غرور کو خواق میں ملایا ان کے تین رافیل تیارے مبینہ طور پر جو اب تک اطلاعات آ رہی کوئی دو کہتا ہے کوئی تین کہتا ہے لیکن پانچ تیارے اور بعد اطلاعات کے مطابق چھے تیارے انڈیا کے جو ہے وہ زمین بوس ہو گئے ہیں تو یہ بہت ہی نکمی کارکردگی تھی انڈیا کی اور اللہ رب العزت نے پاکستان کا بڑا سات
01:00جو منانے والا دن تھا وہ گیارہ مئی پہلے رکھا گیا اور دس مئی کو کیونکہ انڈیا کو پھینٹا لگا تھا اور فوری طور پر انڈیا نے جنگ بندی کی تھی اور گیارہ مئی کو سیلیبریشنز تھی اور پورے پاکستان نے ان کو منانا تھا تو ہوا یہ کہ پاکستان تحریکہ انصاف نے تو سیلیبریشنز کی تحریکہ انصاف پورے پاکستان میں نکلی پنجاب کے اندر ہی لگ بگ جو دعویٰ کیا گیا تحریکہ انصاف کی جانت سے چھوٹے بڑے پانچ سو سے زی
01:30پر اندر پروگرام کیے گئے ہر تحصیل میں پروگرام کیے گئے گئے گاؤں دہات کی سطح پہ پھر کراچی میں سندھ میں پروگرام ہوئے تو تحریک انصاف واحد جماعتی جس نے سیلیبریٹ کیا پورے پاکستان سے ویجولز آئے ابھی بھی میرے پاس تقریباً سو کے قریب ویڈیوز موجود ہیں جو پاکستان بھر سے ہمیں محصول ہوئی تھی اور میرے ریکارڈ میں پڑی ہوئی ہے اور وہ ساری الگ الگ ویڈیوز ہیں کہیں پہ کم لوگ ہیں کہیں پہ زیادہ لوگ
02:00پہ پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں پہ مقدمہ درج کیے گئے انہیں گرفتار کیا گیا لیکن اگلے ہی دن چھوڑ دیا گیا اور اس مرتبہ جلدی چھوڑ دیا گیا پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کو تو ہوا یہ ہے کہ آدربائی جان میں بھی خوشیاں منا لی گئیں ترکی میں بھی خوشیاں منا لی گئیں پاکستان طریقہ انصاف نے بھی پاکستان میں خوشیاں منا لی اللہ کا شکر بھی سب نے ادا کر دیا اور حکومت نے دوبارہ ایک نئی ڈیٹ دے دی کہ سولہ طری
02:30نہیں ہے جمعہ کی نماز کے بعد دعائیں کرنی چاہیے لیکن حکومت سے ایکچولی
02:35یہ سیلیبریٹ ہی نہیں ہوا معاملہ کیونکہ حکومت اور ان کی جماعتیں
02:38تو موجود ہی نہیں ہیں گراؤنڈ پہ ان کی تو حالت بہت پتلی ہے نہ یہ
02:43اس لڑائی کے بیج میں ان کی قیادت سامنے آ سکی نہ ان کا سوشل میڈیا
02:46سامنے آ سکا نہ ان کی جماعتیں کہیں پہ دکھائی دی اور پاکستان
02:50تحریک انصاف نے ملا لوٹ لیا پاکستان کے ساتھ ملکے سوشل میڈیا کے
02:54فرنٹ پہ لڑائی بھی لڑی بھارتی پرپاگنڈا کا مو توڑ جواب عالمی
02:57صدا پہ پوری دنیا میں انگریزی میں اور اردو میں دیا ہر جگہ پہ بھارت
03:01کو ٹیکل کیا اور اس کے بعد جب جیت ملی تو اس کو سیلیبریٹ بھی کیا
03:06اللہ کا شکر بھی ادا کیا تو پی ایم ایم ایم کئی دکھائی نہیں دی
03:09تو حکومت نے فیصلہ کیا کہ جناب دوبارہ سے کرتے ہیں نئے سیرے سے
03:13خراج تحسین پیش کیا جائے گا فواج پاکستان کو قرآن خانی ہوگی
03:16مساجد میں دوائیں کی جائیں گی یعنی وفاقی دارل حکومت میں اکتیس
03:20اور جو سبائی دارل حکومت ہے لہور ہے کوئٹہ ہے اور اسی طرح
03:24پشاور ہے کراچی ہے یہاں پہ اکیس طوپوں کی سلامی دی جائے گی
03:28مزار قائد کے اوپر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی کی جائے گی اور
03:32مختلف یعنی اس قسم کی ایکٹیوٹیز ہیں جو سارا دن کی جائیں گی
03:36تو یہ اب خبرجیو پہ چھپی ہے باقی سارے میڈیا پہ بھی تو
03:40حکومت کیوں کہ کہیں دکھائی نہیں دی وہ لیٹ ہو گئے ہیں ہمیشہ
03:42دیر کر دیتا ہوں میں لڑائی کے بعد یہاں دانے والا مکہ آپ تو
03:46جانتے ہیں کہ آہ مارنا چاہیے لہذا اب وہ یومِ تشکر منا رہے ہیں
03:49اللہ تعالیٰ پاکستان کو مزید کامیابیاں عطا کرے ناظرین اب
03:54پاکستان پیپس پارٹی پیچھے کیوں رہ جائے جب پیم ایم بار بار
03:58کہہ رہی ہے کہ نواز شریف نے جنگ کو ڈیزائن کیا بلکہ دنیا
04:00بھر کے ممالک کو چاہیے کہ وہ نواز شریف صاحب سے رابطہ کریں
04:03اور اپنی اپنی جنگ ڈیزائن کر لیں بلکہ جو آنے والی جنگیں ہیں
04:06ان کو بھی ان سے ڈیزائن کروا لیا جائے کیونکہ میاں نواز شریف
04:09صاحب کے پاس پھر بعد میں وقت نہیں ہوگا لہذا وہ بہت اچھی
04:12جنگ ڈیزائن کرتے ہیں تو ان سے جنگ ڈیزائن کروا لیں اب جب میاں
04:16صاحب جنگ ڈیزائن کر رہے تھے تو زرداری فرنٹ پہ لڑ رہے تھے
04:19یہ پیپس پارٹی پیچھے کیسے رہ سکتی ہے شرجیل انام مہمن صاحب
04:22نے کہا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں سپریم کمانڈر ہیں تو بیسے آئینی
04:27طور پہ سپریم کمانڈر لیکن دکھائی کہیں نہیں دیئے آسیب علی
04:31زرداری اور بھٹو خاندان کی تیسری نسل بھی پیش پیش تھی یعنی انہوں
04:36جا کے آگے فرنٹ کے اوپر لڑائی لڑی ہے اور یہ اس لڑائی کے اندر
04:40پیش پیش تھی خاص طور پہ سپریم کمانڈر آسیب علی زرداری کیا آپ کو
04:44یاد ہے کہ آپ نے آخری مرتبہ آسیب علی زرداری کو کب دیکھا تھا میں
04:48نے آخری مرتبہ ان کو ایک تقریب میں دیکھا جہاں وہ بولنے کی کوشش
04:51کر رہے تھے لیکن وہ صحیح سے بول نہیں پا رہے تھے عمر کا تقاضہ بھی
04:55ہے اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرمائے اس کے بعد میں نے ایک دفعہ
04:59ان کو ہسپتال کے ایک بیٹ کے اوپر لیٹے ہوئے بھی دیکھا تھا پھر شاید
05:02ان کا کوئی وجوہ لائے تھا وہ کسی سے کوئی ملاقات کر رہے تھے بس اس کے
05:05علاوہ تو میں نے آسیب علی زرداری صاحب کو کافی عرصے سے دیکھا ہی
05:07نہیں تو جب آپ نے انہیں دیکھا ہی نہیں تو ان کی ایکٹیوٹیز
05:11کہاں سے ہو گئیں یہ کہاں سے لیڈ کر رہے تھے جنگ میں سپریم کمانڈر
05:15آسیب علی زرداری اور بھٹوں خاندان کی تیسری نسل یہ کہاں سے
05:18پیش پیش تھی یہ تو مجھے سمجھ نہیں آرہی ایسا لگتا ہے کہ جنگ
05:22نواز شریف صاحب نے ڈیزائن کی ہے زرداریوں نے فرنٹ فوٹ پہ
05:25جا کے لڑی ہے اور قوم نے اور اداروں نے بیٹھ کے صرف تماشا
05:28دیکھا ہے اور تالیاں پیٹی ہیں کہ جناب کیا آپ نے جنگ
05:31ڈیزائن کیے اور کیا آپ نے جنگ لڑی ہے ناظرین پاکستان تحریک
05:35انصاف نے دوبارہ ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اور جب بھی پاکستان
05:38تحریک انصاف ایسا بڑا فیصلہ کرتی ہے تو اس کے نتیجے میں کیا
05:41ہوتا ہے وہ میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں لیکن ذرا تحریک انصاف
05:44کا فیصلہ آپ دیکھ لیجئے اور کیونکہ یہ ساری قیادت اکٹھی ہوئی
05:49تھی پاکستان تحریک انصاف کی بشاور میں چاروں صوبوں گلگت
05:52بلتستان اور آزاد جمہو کشمیر کے صدور اور جنرل سیکٹریز اکٹھے
05:58ہوئے ان کا اجلاس ہوا اور اس میں یہ اتفاق کر لیا گیا کہ اب
06:02اعتجاجی تحریک چلائی جائے گی عمران خان صاحب کو رہا کروانے
06:05کے لیے اور پی ٹی آئی جو ہے وہ اس کا لا عمل مرکزی قیادت کے
06:09ساتھ باتچیت کرے گی پھر اس کی منظوری دی جائے گی اس میں جو
06:13ہے وہ عمران خان صاحب سے بھی مشاورت کی جائے گی اور پھر پاکستان
06:16تحریک انصاف اپنی تحریک کو آگے بڑھائے گی یہ اصولی طور پر تیع
06:19ہو گیا کہ تحریک انصاف نے اب تحریک چلانے ہے سارے سوموں
06:23کے صدر جنرل سیکٹری وہ سارے بیٹھے گئے اور انہوں نے کہے
06:26ٹھیک ہے آزاد کشمیر سے بھی آگئے کہ تحریک چلے گی لیکن جیسے
06:31کبھی تحریک چلنے کی بات ہوتی ہے تو اس کے پیرلل ایک اور بات
06:34جو ہے وہ لانچ ہو جاتی ہے ہم ہمیشہ دیکھتے ہیں جیسے ہی پاکستان
06:38تحریک انصاف تحریک کا مومنٹم بناتی ہے فوری طور پر ایک خبر آ جاتی
06:42یہ کہیں نہ کہیں سے کہ مذاکرہ چلو ہو رہے ہیں یا خبر آ جاتی
06:45یہ کہیں نہ کہیں سے کہ جی مذاکرہ چل پڑے ہیں یا خبر آ جاتی
06:48یہ کہیں نہ کہیں سے کہ بیکڈور چینل چل پڑے ہیں یا خبر آ جاتی
06:50یہ کہیں نہ کہیں سے کہ جناب رابطے اسٹیبلشمنٹ کے ہو رہے ہیں
06:53یہ خبریں این اس موقع پر آتی ہیں اور ٹرک کی ایک اور باتی کے
06:56بیچے قوم لگ جاتی ہے دیکھیں اگر مذاکرات ہو رہے ہوں گے تو اس کا
06:59کوئی نہ کوئی نتیجہ نکل آئے گا اور جب نتیجہ نکل آئے گا تو وہ سب
07:03کے سامنے بھی آ جائے گا خبریں میرے پاس بھی ایسی ہیں لیکن یہ خبریں اسی
07:07موقع برہ میں کیوں ملتی ہیں جس وقت پاکستان تحریک انصاف کوئی تحریک
07:11چلا رہی ہوتی ہے تو اس لیے دال میں کچھ کالا ہے میرے خیال میں لوگوں
07:14کو اس مرتبہ مطاعت رہنا چاہیے ہوتا یہ ہے کہ تحریک کا جب مومنٹم
07:18بنتا ہے تو لوگوں کو مایوس کرنے کے لیے یا لوگوں کو مطمئن کرنے
07:22کے لیے ایک طرح سے کہ جناب آپ کے نکلنے کا فائدہ کوئی نہیں ہے
07:25بہت چیز چل رہی ہے کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا تو پھر لوگوں کو
07:28جب امید بن جاتی ہے تو لوگ وہ سٹرگل کرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ میرا
07:32کردار نہیں بھی ہوگا تو بات تو چلی رہی ہے لیکن یہاں پاکستانیوں
07:36کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ پاکستان میں ایسے ہی لا قانونیت کا راج
07:40رہے گا ایسے ہی ظلم بربریت اور فستہیت رہے گی ایسے ہی آوازوں
07:44کو کچھلا جائے گا نہ آزادی اظہار رائے ہے نہ مینڈیٹ کا اعترام
07:48ہے نہ انسانی حقوق ہے نہ رول اف لاؤ ہے ان چیزوں کے بغیر تو ملک
07:52نہیں چل سکتا تو یہاں پہ اسی طرح ہوا جیسا کہ کہا گیا کہ پہلے
07:59بھی جب بھی پاکستان تحریک انصاف کہتی ہے ہم تحریک چلانے جا رہے ہیں
08:02مومنٹم بنتا ہے ویسے ہی مذاکرات کی کانی بیچ میں کروا دی جاتی
08:05ہے خبریں بھی اس طرح کی چھاپی جاری ہیں انصار اباسی صاحب کی
08:07خبر بھی میں نے آپ کو پچھلے بی لاغ میں بتایا تھا انصار اباسی
08:11صاحب اچھے جنرلسٹ ہیں لیکن آج کل ان کی ساری خبریں جو ہیں وہ ایک
08:14ادارے سے ہی آتی ہیں اور وہاں سے جو کہا جاتا ہے اس کو وہ خبر
08:17بنا کے بتا دیتے ہیں ہمارے اور بہت سارے صحافی بھی اپنے دماغ سے
08:21کام نہیں لے رہے زمینی حقائق کو بھی نہیں دیکھ رہے ان کے
08:24کہنے پہ اداروں کے خبریں چلا دیتے ہیں یہاں تک کہہ دیا کہ
08:27جناب پی ٹی آئی دس سیٹے جیتے گی ہے الیکشن میں یہاں تک دعویٰ کر
08:30دیا کہ پی ٹی آئی کا خانہ خراب ہو گیا اب یہ کبھی نظر نہیں
08:33آسکتی کبھی اس کا وجود ہی نہیں رہے گا یہاں تک کہہ دیا کہ یہ
08:36ہو جائے گا وہ ہو جائے گا اس ساری چیزیں نہیں ہوئی نا یہ بھی کہا
08:40گیا کہ جنرل فیض عمید نے گوائی دے دی ہے کہاں گوائی دی ہے یہ
08:44بھی کہہ دیا گیا تھا کہ بشرا بی بی جو ہیں وہ عمران خان کے خلاف
08:46وعدہ ہوا گواب بن رہی ہیں کہاں بن گئی ہیں یہ بھی کہا گیا تھا
08:49کہ شاہ محمد قریشی صاحب یہ کر دیں گے کہاں کیا انہوں نے بے شمار
08:53ایسی سٹوریاں اور کہانیاں ہم نے دیکھی ہے جو کہانیاں ہی رہ گئی یہ
08:57بھی کہا گیا کہ ملک ریاض نے گوائی دینے کا وعدہ کر لیا ہے اور وہ
09:00آ کر اب عمران خان کے خلاف گوائی دینے والے ہیں کہاں انہوں نے
09:02گوائی دی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہوا اور نہ ہی ایسا کچھ ہوتا ہوا
09:06دکھائی دے رہا ہے تو عمران خان صاحب خود ہی بتائیں گے یہ کوئی
09:10باتشیت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی لیکن عمران خان صاحب سے اب تحریک
09:12کے حوالے سے مشورہ کیا جائے گا اب اس موقع پہ عمران خان صاحب نے
09:16کہا کہ میری جو توجہ ہے وہ تحریک پہ اور تنظیم سازی پہ ہے اس کا
09:20مطلب ہے ان کا فوکس وہی پہ ہے کہ سڑکوں کے اوپر جو ہے وہ
09:24دباؤ بڑھایا جائے عوام کا پریشر انکریز کیا جائے تاکہ جب
09:28مذاکرات شروع ہو تو اس کے اندر اپنی بات منوائی جا سکے سیاستدان
09:31نے مذاکرات ہی کرنے ہوتے ہیں لیکن عوامی دباؤ اگر اس کے ساتھ
09:34موجود ہو تو اسے مذاکرات میں کامیاب ہونے کی امید زیادہ ہوتی
09:39ہے یعنی اگر آپ کے بعد عوامی دباؤ ہے تو آپ زیادہ امید آپ کو
09:42کامیاب ہونے کی ہوگی لیکن اگر آپ کے پاس عوامی دباؤ نہیں
09:45ہے تو اتنی امید نہیں ہوگی یعنی پاکستان طریقہ انصاف میں بڑے
09:48لمبے عرصے کے بعد میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ جب عمران خان
09:51صاحب کا کیس اب لگتا ہے عدالتوں میں تو لیڈرز اب عدالتوں میں
09:54پہنچتے ہیں ورکرد بھی عدالتوں میں پہنچتے ہیں خاص طور پر
09:58لاہور ہائی کورٹ میں آلیہ حمزہ صاحبہ نے اب ڈر لوگوں کا
10:00نکالا ہے اور ایک جو بت بنا ہوا تھا ایک ایک جمہود
10:04تاری تھا وہ توڑا ہے بار بار گرفتاریاں دے کے بار بار
10:07ٹورچر کروا کے بار بار بڑی ریزیلینس شو کی ہے آلیہ حمزہ
10:12صاحبہ نے اور ایک اکاؤنٹی بھی پاکستان کے اندر پاکستان
10:15تاریخ انصاف کے اندر شروع کی کہ جہاں پہ کوئی لیڈر جو
10:18ہے وہ سستی کرے گا یا کوئی عددار یا کوئی پارٹی کا ایم بی اے
10:22یا ٹکٹ ہولڈر تو وہاں پہ اس کا اعتصاب بھی ہوگا تو اب
10:26وہ ایک ایک چیز دیکھ رہی ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد آلیہ
10:29حمزہ صاحبہ لے کر عدالت میں آئی لاہور ہی کوٹ میں اس سے پہلے
10:33ہم نے بڑے لمبے عرصے کے بعد یہ چیز دیکھی تھی اور اب کافی
10:36عرصے کے بعد ہم دیکھ رہے ہیں کہ عمران خان صاحب کے کیس جب
10:39چل رہے ہیں اس وقت خود فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے آلیہ حمزہ صاحبہ
10:43لوگوں کو نکال کر عدالت میں لے کر آئیں ایک مومنٹم تو
10:47بن رہا ہے خیبر پکتونخواہ میں بھی بن رہا ہے پنجاب میں بھی
10:50بن رہا ہے اور این اس موقع کے اوپر یہ خبریں بھی آ رہی ہیں
10:53کہ عمران خان صاحب کے کوئی مذاقرات بیک ڈور چینل چل رہے ہیں
10:56یا کوئی باتچیت چل رہی ہے اکبارات کے اندر مین لیڈ لگوائی جا
10:59رہی ہے تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ پچھلی مرتبہ سے مختلف ہے لیکن
11:04ہو سکتا ہے اس مرتبہ نتیجہ مختلف ہو کیونکہ ہم کچھ
11:06کہہ نہیں سکتے اس معاملے میں کیونکہ ابھی حالی میں پاکستان
11:09نے ایک لڑائی لڑی ہے اور اس لڑائی میں پاکستان تحریک
11:12انصاف کے خلاف جو ایک بیانیاں بنایا گیا تھا کہ یہ ملک
11:15دشمن ہے یہ انڈیا کے ساتھ تھی ہیں یہ دشمنوں کے ساتھ ملے ہوئے
11:18ہیں یہ غدار وطن ہے یہ جو سارا ایک بیانیاں بنایا ہوتا ہے یہ
11:21تو وڑ گیا کیونکہ باقی کوئی جماعت کھڑی نہیں ہوئی پاکستان کے
11:24ساتھ جس شدت سے پاکستان تحریک انصاف کھڑی ہوئی باقی کسی جماعت
11:28نے ایسا پرفارم نہیں کیا جیسے پرپاگنڈے کا توڑ اور جواب پاکستان
11:31تحریک انصاف کے لوگوں نے دیا تو یہ تو بیانیاں ہمیشہ کے لیے
11:34وڑ گیا کہ یہ ملک کے دشمن ہیں ہیں تو یہ محبے وطن اب ان کے
11:38ساتھ ڈیل کیسے کرنا ہے پرانے طریقے سے کرنا ہے یا نئے طریقے سے
11:41کرنا ہے اس کے اوپر جو ہے وہ باتچیت ہو سکتی ہے ناظرین
11:45عالمی منڈی میں یہ تو ایک تو دعوے کرتے ہیں ہم نے معیشہ
11:47ٹھیک کر دی معیشہ ٹھیک کر دی معیشت کیسے ٹھیک کیا درہ یہ
11:50دیکھیں آپ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہوئی ہیں اب اس کا
11:55ریلیف دینا چاہیے تھا عوام کو لیکن پندرہ دن کے بعد یہ
11:59اناؤنس کرتے ہیں نا کہ پیٹرول کی قیمت کیا رہے گی تو پیٹرول کی
12:01قیمت سیم ہی رہے گی عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے
12:05باوجود یہ پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کر رہی موجودہ حکومت اور
12:09اس کا ریزن کیا ہے کہ یہ ریلیف عوام تک منتقل کرنے کی بجائے
12:13سرکار کی جیب میں پیسہ جا رہا ہے اور یہی پیسہ جو سرکار کی
12:17جیب میں جا رہا ہے اسی کے اوپر عالمی اداروں کی نظریں ہیں اور یہ
12:20حکومت کہہ دی ہے کہ ہماری معیشت ٹھیک ہو رہی ہے بھئی عام آدمی کی
12:23جیب پہ ڈاکہ ڈال کے اور اس سے پیسے اینٹ کر آپ یہ کیسے
12:27کہہ سکتے ہیں کہ آپ پاکستان کی معیشت ٹھیک کر رہے ہیں عام آدمی
12:30کا جب آپ بیڑا گرک کریں گے تو پاکستان کا فائدہ کیسے ہو
12:33سکتا ہے پاکستان کا فائدہ تو تب ہوگا جب لوگ خوشحال ہوں گے جب
12:38لوگوں میں خوشحال ہی آئے گی جب لوگوں کے پاس پیسہ ہوگا وہ پیسہ
12:41سرکولیٹ کرے گا مارکیٹ میں تو یہاں پہ یہ دوبارہ سے پیٹرول
12:45پیٹرول کے اوپر جو ریلیف تھا وہ عوام کو نہیں دیا گیا اور یہ
12:48کئی مرتبہ کیا گیا ہے بار بار کیا گیا ہے بجلی کا ڈھنڈوڑا پیٹا
12:51گیا کوئی ریلیف پاکستانیوں کو نہیں ملا لوگ ابھی بھی رو رہے ہیں
12:54پیٹرول میں کوئی ریلیف نہیں ملا جیسے ہی الیکشن کے قریب جائیں
12:58گے ایک دم بڑا ریلیف دیں گے کیونکہ یہ سارا پیسہ جمع کر رہے
13:01نا تھوڑا تھوڑا کر کے عوام کو روزانہ کی بنیاد پر مارتے ہیں پھر
13:04لوگوں کو بے وقوب بنانے کی کوشش کریں گے مجھے نہیں لگتا کہ اب
13:07لوگ بے وقوب بنیں گے لوگ ان سے بدلہ لیں گے اور یہ جو اس وقت
13:10اکبران بیٹھے ہوئے انہوں نے جو لوگوں کے ساتھ کیا لوگ الیکشن میں
13:14ان کے ساتھ وہی کریں گے جو لوگوں نے آٹھ فروری دوہزار چوبیس کو
13:17ان کے ساتھ کیا تھا بلکہ مجھے لگتا ہے کہ اب کیونکہ پہلے ووٹ چوری
13:20کیا گیا تو لوگ اور غصے میں اس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ آئیں گے
13:24فضل الرحمان صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا اس سے پہلے شباشری صاحب نے
13:26کہا تھا کہ ہم نے انیس سو اکتر کی جنگ کا بدلہ لے لیا اب فضل الرحمان
13:32صاحب نے بھی ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے انہوں نے کہا جی کہ ہم نے غزہ کا
13:35بدلہ پاکستان نے لے لیا انڈیا کو شکست دے کر اس لڑائی میں دیکھیں یہ پھر
13:40اگین ایک ایگزیجریشن ہے غزہ میں ہمارے پچاس ہزار سے زیادہ بلکہ
13:44اس سے بہت زیادہ روزانہ کی بنیاد میں پچاس لوگ ساٹھ لوگ شہید ہو جاتے ہیں
13:48تو غزہ میں جو شہادتیں ہوئی ہیں جس قسم کا نقصان ہوا ہے جیسا اس کو
13:52ملبے کا ایک ڈھیر بنا دیا ہے اسرائیل نے اس کا بدلہ یہ نہیں ہو سکتا
13:56کہ آپ چار پانچ چھے تیارے گرہ دیں یا اس کا بدلہ یہ نہیں ہو سکتا
14:00کہ آپ ایک ایک مختصر لڑائی میں آپ انڈیا کو شکست دے دیں
14:03غزہ کا بدلہ یہ نہیں ہو سکتا یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ تھوڑی آپ کے
14:08دل کو تسلی ملے کہ کیونکہ اسرائیل ان کا ساتھ دے رہا تھا اور اسرائیل
14:11وہاں پہ فلسطینیوں کے اوپر ظلم کر رہا ہے لہذا اس نے وہاں پہ ان کا
14:14ساتھ دیا اور وہاں انڈیا کو کیونکہ شرمندگی اٹھانی پڑی تو ہمارے دل
14:18کو کچھ تسلی ملے لیکن یہ وہ لیول نہیں ہے یہ غزہ کا بدلہ بھی نہیں
14:23ہو سکتا اور انیس سو اکتر کا بدلہ بھی نہیں ہو سکتا اور میں نے
14:26آپ کو پہلے بتایا کہ انیس سو اکتر میں ہمارے نوے ازار قیدی تھے
14:29ہمارا آدھا ملک ٹوٹ گیا تھا آج انڈیا کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں
14:32ہوا تو نہ یہ اکتر کا بدلہ ہے نہ یہ غزہ کا بدلہ ہے یہ ضرور ہے
14:36کہ اللہ رب العزت نے ہمیں عزت عطا فرمائی ہے اکتر کا بدلہ تو یہی
14:40ہو سکتا ہے نا کہ کشمیر آپ ازاد کروالیں کسی طرح تو وہ کچھ حد تک
14:44آپ کہہ سکتے ہیں کہ اکتر کا بدلہ ہو گیا غزہ کا بدلہ تو یہی
14:49ہو سکتا ہے کہ غزہ میں مسلمان آزادی کے ساتھ رہے اور فلسطینیوں
14:52کو ان کے حقوق ان کو واپس مل جائیں یہی ہو سکتا ہے اس کے علاوہ
14:56تو نہیں ہو سکتا محمد بن سلمان کو اللہ تعالی نے کافی ابھی مقام
15:00دیا ہے پورے ریجن میں اور وہ بڑی شخصیت بنتے چلے جا رہے ہیں ڈانلڈ
15:04ٹرم سے بھی ان کے بڑے اچھے تعلقات ہیں عالمی سطح پہ وہ اپنے آپ کو
15:07منوارے ہیں ابھی یکرین اور امریکہ کے بیچ میں بھی جو سالسی ہے اس کا
15:10کردار ان نے ادا کیا پاکستان اور انڈیا کے بیچ میں بھی اور دیگر
15:14جگہوں پہ بھی ایران کے ساتھ بھی وہ اپنے معاملات کر رہے ہیں تو
15:18محمد بن سلمان کو جتنا پذیرائی مل رہی ہے اس حساب سے ان کی
15:22ذمہ داری بھی بڑھ رہی ہے اور لوگ دیکھتے ہیں سعودی عرب کی طرف اس
15:26لیے کہ سعودی عرب کا یہ بڑا پڑانا ایک سٹانس رہا ہے اور اس خطے کے
15:30اندر گلف میں سعودی عرب ایک بڑی طاقت ہے ایک بڑا ملک ہے تو
15:33فلسطینیوں کے حقوق کے لیے سب سے پہلے انہیں آواز اٹھانی چاہیے اور
15:36کوئی حل اس کا اب نکال لینا چاہیے اگر ان کے ٹرمپ کے ساتھ اچھے
15:39تعلقات ہیں اور وہ اس کو استعمال کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کا ایک
15:44دیر پا حل نکال پائیں اور سارے مسلمان ممالک ان کا ساتھ دیں تو
15:48میرے خیال میں اس سے اچھی بات کوئی اور ہو نہیں سکتی ناظرین جاندک
15:53امریکہ کی بات ہے نا تو اس میں میں آپ کو ایک چیز بڑی کلیر کر دوں
15:55ان کا کوئی بھی دوست مستقل نہیں ہوتا کوئی بھی دشمن مستقل نہیں
15:59ہوتا یہ میں ابھی آپ کے سامنے ثابت کر دیتا ہوں لیکن پہلے جو انڈیا
16:03نے کر دیا فرانس کے ساتھ انڈیا کی حرکتوں کی وجہ سے اس وقت
16:07سیچویشن یہ پیدا ہو گئی ہے کہ تیارے خرید رہا تھا انڈونیشیا
16:11فرانس سے اور یہی رافیل تیارے وہ لے رہا تھا یہ آٹھ
16:17اشاریہ ایک ارب ڈالر کی ڈیل تھی اب یہ انڈونیشیا فرانس سے
16:22بیالیس رافیل تیارے لے رہا تھا آٹھ اشاریہ ایک ڈالر کا
16:25معاہدہ تھا اور اس وقت ان کی عوام بہت تنقید کر رہی ہے اور
16:29معاہدہ خطرے میں پڑ گیا کہ یہ رافیل تیارے لینے یا نہیں
16:32لینے یہ تو چائنیس تیاروں نے گرا دی ہیں اور اتنے پیسوں میں آپ
16:36کو چائنہ کے بڑے شاندار تیارے مل جائیں گے تو بہت ممکن ہے کہ
16:39یہ آئیڈیا شفٹ ہو کے یا یہ آرڈر جو ہے یہ شفٹ ہو کے چائنہ کی
16:43طرف چلا جائے اور چائنہ کے ایک فائدہ ہو جائے اور یہ ایک نہیں
16:46ہے یہ بہت سارے فائدے چائنہ کے ہو سکتے ہیں فیوچر میں جو ہے وہ
16:49آپ دیکھیں گے کہ یورپ اور دیگر جگہوں سے بھی چائنہ کی جو
16:52دفاعی مسنوہات ہیں اس کی طرف ملک توجہ دینا شروع کر دیں گے
16:56سپیشلی سینٹرل ایشیا کی مارکیٹ ہے آفریقہ کی مارکیٹ ہے باقی دنیا کی
17:00مارکیٹ ہے جب اچھے تجارے اچھی چیزیں چائنہ بنائے گا تو وہ
17:03تو بکیں گی تو رافیل کے لیے بری خبر ہے اور یہ شرمندگی کروائی
17:07ہے آپ کے سامنے ہی ہے انڈین پائلٹس نے یا انڈین ائر فورس نے یہ
17:12آپ نے دیکھ لیا ناظرین پاکستان نے ایک بڑا اعتراض اٹھایا ہے انڈیا
17:17پہ اور انڈیا نے وہی اعتراض اٹھایا ہے پاکستان پہ دونوں ایک دوسرے
17:21کے بارے میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ایٹمی اساسے اس ملک کے محفوظ نہیں
17:25ہے انڈیا یہ الزام پاکستان پہ لگاتا ہے پاکستان یہ الزام انڈیا
17:30پہ لگاتا ہے لیکن ایک خبر جو بار بار چھپ چکی ہے اور میں اس پہ
17:34ماضی میں وی لوگ کر چکا ہوں کہ دو تین مرتبہ ایسے واقعات ہوئے کہ
17:38انڈیا میں مختلف لوگ پکڑے گئے اور ان سے یورینیم برامد ہو گئی یہ
17:43یورینیم سے ایٹم بم منتا ہے یہ اس کا بیسک ایلیمنٹ ہے اور اسی کو
17:48استعمال کر کے ایٹم بم بنایا جاتا ہے اور وہاں پہ آر ایساس کی ایک
17:52آئیڈیالوجی ہے نردنرمودی کی اپنی ایک آئیڈیالوجی ہے وہ بڑی سخت
17:55ہے دیکھیں جیسے اس نے جنگ چھیڑ دی بغیر کسی ثبوت کے تو یہ بڑی
17:59خطرناک بات ہے دنیا کو اس کی طرف توجہ دینی چاہیے اور الزامات
18:04تو دونوں ملک ایک دوسرے بھی لگاتے رہیں گے ساری دنیا جانتی ہے
18:06پاکستان کے جو ایٹومک ایسیٹس ہیں وہ کافی محفوظ ہیں اور اس بارے میں
18:10دنیا جو ہے اتمنان کا اظہار بھی کرتی رہتی ہے وہ ریپوٹے ہوتی
18:14رہتی ہیں اور بار بار آتی ہیں کہ پاکستان کے ایٹمی اصاصے مکمل طور
18:17پر محفوظ ہیں عالمی اداریہ مانتے ہیں لیکن انڈیا کے حوالے سے بار
18:21بار جیورینیم کا ملنا اور چوری ہونا اور اس کا برامد ہونا یہ ایسی
18:27خبریں ہیں جن سے تشویش پورے خطے میں پھر جاتی ہے اور ایسے لوگوں کے
18:31ہاتھ میں اس کا لگنا اور بعد میں پتہ ہی نہ چلنا کہ اس کی
18:34انیویسٹیگیشنز کیا ہوئیں یہ بات کہاں تک پہنچی یہ انتہائی
18:37افسوسناک ہے اور تشویشناک ہے تو اس پہ دنیا کو غور ضرور کرنا
18:41چاہیے ناظرین امریکہ کا کوئی مستقل دوست اور دشمن نہیں ہوتا
18:46یہ ثابت ہو گیا ہے یعنی یہ اگر آپ دیکھیں ابو محمد الجلانی یہ
18:53ملاقات کر رہے ہیں جناب ڈانلڈ ٹرمپ سے کئی لوگوں نے دھکا دینے کی
18:57کوشش کی کہ شاید اتاتارڑ سے ہے سوشل میڈیا پر چل رہا تھا لیکن نہیں وہ
19:00نہیں ہے یہ جو الجلانی ہیں محمد الجلانی یہ دوزار تین سے دوزار
19:06چھے تک عراق میں امریکی فوجیوں سے لڑتے رہے پھر امریکہ نے انہیں
19:10گرفتار کر لیا چھے سال ان کو اپنی قید میں رکھا پھر یہ چھوٹ گئے اس کے
19:15بعد پھر یہ امریکی اتحادیوں کے ساتھ اور امریکن کے ساتھ لڑتے رہے
19:19دوزار سولہ میں امریکہ نے کہا کہ یہ عالمی دہشت گرد ہے اس کو
19:24ڈیکلیئر کر دیا اس آدمی کو پکڑنے کے لیے جو معلومات دینے کے لیے
19:28امریکہ نے انعام رکھا تھا اس وقت وہ دس ملین ڈالر کا انعام تھا یہ
19:33ساری انفرمیشن محمد نواز خان نے شیڑ کیا اور میں نے اس کو چیک بھی کیا
19:36ہے یہ معلومات ٹھیک ہے امریکہ نے اس کے سر کے اوپر انعام بھی رکھ
19:40دیا تھا اور یہ دہشت گرد تھا اور اب دیکھیں آپ کہ یہ شخص جو ہے وہ
19:44ڈانلڈ ٹرمپ سے مل رہا اور اس کو بقاعدہ صدر قبول بھی کیا
19:48امریکہ نے وہاں پہ شام میں اور شام کے اوپر سے پابندیاں بھی ختم
19:52کیے تو کوئی مستقل دوست کوئی مستقل دشمن امریکہ کا نہیں ہوتا
19:57وہ ورڈ میں سوپر پاور کے طور پر رہنا چاہتا ہے اپنے مفاد کے
20:01مطابق فیصلے کرتا ہے اور ابھی جب وہ ڈانلڈ ٹرمپ لکھلے امریکہ سے
20:06تو انہوں نے عرب ممالک کا دورہ کیا کیونکہ ان کو پتا ہے کہ یہ
20:09پیسہ جو ان کو عرب دیں گے یا عرب سے وہ جو پیسہ نکال کر لے جا
20:13سکتے ہیں یا انویسمنٹ وہ لے جا سکتے ہیں اپنے ملک میں اتنا
20:16پیسہ انہیں یورپ سے یا کسی اور جگہ سے نہیں ملے گا تو عرب ممالک
20:20کا انہوں نے دورہ کیا سعودی عرب سے شروع کیا قطر گئے یو اے ہی
20:23گئے اب قطر نے اس وقت ایک ایسا معاہدہ کیا امریکہ کے ساتھ جو
20:27فضائی تاریخ کا دنیا کا سب سے بڑا معاہدہ ہے تاریخ بدل کے
20:31رکھ دی انہوں نے وہ لگ بگ دو سو دس تیارے خریدنے جا رہے
20:35ہیں امریکہ کی ایک بڑی کمپنی سے بوئنگ کمپنی سے دو سو دس
20:41تیارے بوئنگ آپ کو پتا ہے دنیا کی بڑی کمپنی ہے یہ بناتی ہے
20:45دنیا بھر میں جیٹس بڑے تیارے جو پیسنجر پلینز ہیں وہ بناتی
20:49ہے تو بوئنگ سیون ایٹ سیون لے رہے ہیں بوئنگ ٹرپل سیون لے
20:54رہے ہیں تیس کی تعداد میں ٹرپل سیون نائن ایس اور دیگر تیارے
20:59جو ہیں وہ قطر ایئر ویز خرید رہی ہے لگ بگ دو سو دس تیارے لیں
21:02گے اور چھانوے عرب ڈالرز کا یہ معاہدہ ہے اور یہ تاریخ کا
21:07سب سے بڑا معاہدہ ہے ڈانلڈ ٹرپ کے مطابق جو قطر نے کیا امریکہ
21:11کے ساتھ تو آپ اندازہ کریں کہ کیسے دنیا اپنے مفادات کے ساتھ
21:15چلتی ہے اور ہم کہاں رہ گئے اور کتنا پیچھے رہ گئے یہ ساری وہ
21:24کہ جہاز اڑاتے کیسے ہیں چلاتے کیسے ہیں اور کام کیسے کرتے ہیں
21:28اور ہماری حالت یہ ہے کہ اس وقت بھی جو بڑی سنتوں کی پیداوار ہے
21:31اس میں مزید کمی ہو گئی ہے جن سنتوں کے لیے عمران خان کے دور میں
21:35مزدور نہیں ملتے تھے کرونا کے باوجود آج ان سنتوں کو نہ صرف
21:39بند کیا جاتا ہے بلکہ ان کی پروڈکشن لگاتار کم ہوتی چلی جا رہی ہے
21:43جس کا نقصان پاکستان کو ہو رہا ہے آلٹی میٹلی اور یہ دعوے کرتے ہیں
21:47یہ ترقی کر رہے ہیں معیشت کو درست کر رہے ہیں عام آدمی کا خون
21:51اور پسینہ نچوڑ کے اس سے پیسہ چھین کے یہ دنیا کو دکھا رہے ہیں
21:54دیکھو ہم پیسے اکٹھے کر رہے ہیں یہ تو ترقی نہیں ہے ترقی وہ ہوتی ہے
21:58جب عام آدمی ترقی کرتا ہے وہ اپ لفٹ ہوتا ہے اوپر آتا ہے ترقی وہ ہوتی ہے
22:03جب پورا پاکستان ایک ساتھ آگے بڑھتا ہے اس کو اب کیسے ترقی کر سکتے ہیں
22:07یہ پیسے اکٹھے کر دیئے عالمی داروں کو دکھا دیئے انہیں خوش کر لیے
22:11اب تک کے لئے اتنے یہ اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی
22:14اللہ حافظ