- 5/21/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30کیا آسیم منیر اب ہمیشہ جب تک وہ زندہ رہیں گے تب تک آرمی چیف رہیں گے اور اس عوضے کے ملنے کے بعد قانونی حیثیت کیا ہوگی یہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں ایک بڑی خوفناک خبر ہے اور ایک بہت بڑا اعتراف ہے اسرائیل کے بہت بڑے فوجی سربراہ کی جانب سے وہ یہ بتا رہا ہے کہ انہوں نے وہاں پہ غازہ میں کیا کیا اور کتنا بڑا پاگلپن ہے یہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا اقوام متحدہ کی ہلا دینے والی ایک ریپورٹ ہے
00:57عمران خان کب باہر آئیں گے اور ان کے باہر آنے کا سامان آپ کو کب ہوتا ہوا دکھائی دے گا ایک ٹیسٹ ہے جو میں آپ کے سامنے رکھ دوں گا اور آپ کو ساری بات سمجھ آ جائے گی
01:07سب سے پہلے ناظرین جو خواجہ عاصف صاحب یہ پاکستان کے وزیر دفاع ہے ویسے تو یہ بوس ہیں آرمی چیف کے لیکن یہ بڑا فکر کرتے ہیں کہ اگر آرمی چیف گزر رہے ہیں اور یہ ٹریفک میں پھل جائیں پاکستان میں نارملی چیزیں ایسے ہی چلتی ہیں جس کی لاتھی اس کی بہنس
01:21تو خواجہ عاصف صاحب نے جنرل آسف منیر کے فیلڈ مارشل بنتے ہی جنرل باجوہ کی بینڈ بجا دی یہ جنرل باجوہ وہ شخصیت ہیں جن کے بڑے احسانات ہیں پی ایم ایل این پہ خصوصا نواز شریف صاحب پہ
01:34نواز شریف صاحب نے دو مرتبہ ان کو آرمی چیف بنایا ایک مرتبہ انہیں آرمی چیف بنایا نواز شریف صاحب نے اپنی چوائس پر اور انہوں نے کوشش کی کہ نواز شریف کو اقتدار دیا جائے لیکن عوام نے زیادہ ووٹیں ڈال دیں پاکستان تحریکہ انصاف کو اور ایک ادارے کے اندر بھی ایک رییکشن تھا
01:51لیا تھا پھر ودیر اعظم پاکستان بن گئے عمران خان صاحب اب اس کے بعد جنرل باجوہ صاحب کے نون لیگ کے ساتھ تعلقات کبھی خراب نہیں ہوئے جنرل باجوہ صاحب کی مہربانی سے نواز شریف صاحب پاکستان سے باہر گئے ان کی فیملی کے کئی لوگ پاکستان سے باہر گئے بلکہ یہ تک خبری ہیں کہ انہوں نے ٹکٹ تک فراہم کیا کہ جناب آپ نکل جائے فوراں صبح آپ کی گرفتاری ہو جائے گی
02:11بڑی مدد کی جنرل باجوہ نے شریف خاندان کی نون لیگ پہ ان کے اتنے احسانات ہیں خواجہ آصف نے بخاص طور پر
02:192018 کے الیکشن میں خواجہ آصف نے خود کہا کہ میں تو الیکشن ہار رہا تھا پھر میں نے ویڈس ایپ پہ کال کی جنرل باجوہ کو اور اس کے بعد نتائج بدل گئے اور پھر خواجہ آصف صاحب الیکشن جیت گئے
02:30تو اتنے احسانات جس جنرل نے کیے ہیں پی ایم ایل این کے اوپر آج ان کا وزیر دفاع اس جنرل کا بینڈ بجا رہا ہے
02:40یہ جنرل آسم منیر کے لیے سوچنے والی بات ہے کل جب آپ آرمی چیف نہیں ہوں گے تو یہ جماعت آپ کے ساتھ کیا کرے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے
02:47ویسے تو بہت سارے میڈیا کے لوگ ہیں جو آج کل ٹاؤٹ گری کر رہے ہیں یہ ٹاؤٹ کل آپ کو دکھائی بھی نہیں دیں گے
02:54آپ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے اگر آپ موجود رہے اور آپ نے یہ سارا کچھ ہوتے ہوئے دیکھا اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی دے
03:00تو آپ کو نظر آئے گا اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کے لوگ کیسے آنکھیں پھیر دیتے ہیں
03:04جیسے آج یہ آنکھیں پھیر دی لوگوں نے جنرل باجوہ سے اس میں بہت سارا کچھ سیکھنے کے لیے ہے
03:10جنرل باجوہ نے عثمان ڈار کی سیٹ چین کر خواجہ آصف کو دی
03:15عثمان ڈار نے آج تک جنرل باجوہ کو ایسے برابلا نہیں کہا جیسے برابلا خواجہ آصف نے کہا ہے
03:22خواجہ آصف نے کہا جنرل باجوہ ایکسٹینشن چاہ رہا تھا
03:25یہ بات میں نے بار بار کی اور جب جنرل باجوہ سب ایکسٹینشن لینے کے چکر میں تھے
03:30تو ہم یہ خبر دیتے بھی تھے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن چاہیے
03:34جیسا کہ ہر آرمی چیف کو چاہیے ہوتی ہے
03:36جیسا کہ موجودہ آرمی چیف نے ایک سال پہلے ہی دو سال کی ایکسٹینشن لے لی ہے
03:40کہ مدت ملازمت کو بڑھا کے تین سال سے پانچ سال کر دیا ہے
03:44تو اس طرح جنرل باجوہ سب ایک ایکسٹینشن اور بھی چاہ رہے تھے
03:48اور اس کے لیوار نے چار پانچ آپشن بھی دی تھی خواجہ آصف کے بقول
03:52کہ جنرل باجوہ یہ چاہتا تھا کہ جنرل آصف منیر آرمی چیف نہ بنے
03:57اور اس کے لیے وہ آفشنیں دے رہا تھا کہ اس کو بنا لو اس کو بنا لو
04:01یہ کر لو آصف منیر کو نہ بناو
04:04تو یہ جنرل باجوہ کا پرابلم تھا
04:06لیکن یہ معاملہ اب کھلتا چلا جا رہا ہے
04:10خواجہ آصف نے کہا جی میں کتاب بھی لکھوں گا
04:13اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عبران خان بھی یہ چاہ رہا تھا
04:16کہ آصف منیر آرمی چیف نہ بنے
04:17لیکن اس بارے میں ایک چیز میں بھی جانتا ہوں
04:20مجھے اچھی طرح یاد ہے میں کئی خیبر پختون خواہ میں تھا
04:23شاید یا میں لاہور میں نہیں تھا
04:25تو تب یہ پاکستان طریقہ انصاف مشاورت کر رہی تھی
04:28کیونکہ آرمی چیف کی تائناتی کے لیے
04:31حکومت نے آصف منیر صاحب کا نام دے دیا تھا
04:35اور اس وقت جو لوگ اس مشاورت میں شامل تھے
04:38ان میں سے ایک دو لوگوں سے میں نے رابطہ کیا
04:40میں نے پوچھا کہ آپ لوگ کیا کرنے جا رہے ہیں
04:42تو انہوں نے کہا جی دیکھیں قانونی طور پر تو آپشن کوئی نہیں ہے
04:45صدر ہمارا ہے تو ہم اس کے ادر گاندھ ڈال سکتے ہیں
04:48لیکن ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس معاملے میں ہم گاندھ نہیں ڈالیں گے
04:52حکومت کا جو فیصلہ ہے جسے حکومت آرمی چیف بنانا چاہتی ہے
04:55وہ اسے آرمی چیف بنائے
04:57لیکن ہم اپنا پیغام دیں گے کہ ہم امید کرتے ہیں
05:00کہ آنے والا آرمی چیف وہ سب کچھ نہیں کرے گا
05:03جو جنرل باجوہ نے ہمارے ساتھ کیا
05:05لیکن بعد میں تاریخ قواہ ہے
05:06کہ جو کچھ پاکستان تاریخ انصاف کے ساتھ
05:09نئے آرمی چیف کے آنے کے بعد ہوا
05:10وہ تو جنرل باجوہ کے دور بھی تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
05:13لہذا جنرل باجوہ جس نے نون لیگ کے اوپر
05:16سب سے زیادہ ایسا رات کیے
05:17عمران خان کی حکومت ایون گرا دی
05:20اور ہر طرح کی سپورٹ دی
05:21اور فوج کو ایک مشکل میں ڈال دیا
05:23عوام کو اور فوج کو آمنے سامنے لاکر کھڑا کر دیا
05:26آج اسی جنرل باجوہ کے اوپر
05:28خواجہ آصف صاحب نے
05:30جو ہے وہ توپوں کا رکھ کر دیا ہے
05:32کل یہ چیزیں ایک اور جو آرمی چیف ریٹائر ہوگا
05:35جنرل آصف منیر یہ بھی دیکھیں گے
05:36اس کے بعد بلا بھی دیکھے گا
05:38تو جب تک آپ چیزوں میں مداخلت کرتے رہیں گے
05:40سیاست کرتے رہیں گے
05:41سیاست دان آپ کے کبھی نہیں بنیں گے
05:43انہوں نے کبھی ریٹائر نہیں ہونا
05:44یہ اپنا کام کرتے رہیں گے
05:46یہ تیس تیس چالیس چالیس سال
05:47وزیر بھی رہ سکتے ہیں
05:49لمبا عرصہ کام کر سکتے ہیں
05:51یہ چار چار پانچ پانچ دفعہ وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں
05:53لیکن آپ اتنا کنٹینو ہی نہیں کر سکتے
05:56جب تک کہ آپ مارشل لاؤ نہ لگا دیں
05:59اور اب مارشل لاؤ لگانے والا ویسا ٹائم بھی نہیں ہے
06:02ایک اور ناظرین خبر ہے
06:05یہ جو بار بار کہتے ہیں نا
06:06کہ یہ قوم کی جانب سے ایک توفہ ہے
06:08جو آرمی چیف کو دیا گیا ہے
06:10فیلڈ مارشل کا عوضہ
06:11تو یہ ایک متنازع بات کر رہے ہوتے ہیں
06:14اس کی وجہ یہ ہے کہ قوم نے تو یہ حکومت بنائی نہیں
06:17یہ تو حکومت ہی جالی ہے فارم 47 کے اوپر
06:19تو جن لوگوں نے یہ حکومت بنائی ہے
06:21انہی کی منشاہ پر اور انہی کی مرضی کے مطابق
06:24اس حکومت نے ایک فیصلہ کر دیا ہے
06:25اس میں عوام کا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
06:28دیکھیں لوگوں میں بہت سارے ایسے ہوں گے
06:30جو اس سے خوش ہوں گے کہ انڈیا کو تکلیف ہو رہی ہے
06:32تو انہوں نے کہا کہو ٹھیک ہے
06:32ہم نے انڈیا کو پھینٹا لگایا ذرا اچھا لگ رہا ہے
06:35لوگوں میں بہت سارے یہ سوچ رہے ہوں گے کہ
06:37پچھلے تین سال ہمارے اوپر ظلم اور جبر ہوا
06:39تب یہ آرمی چیپ نے کچھ نہیں کیا
06:41بلکہ یہ انہوں نے سہولت کاری کی
06:43اس حکومت کی اس کو سپورٹ کیا
06:45مینڈیٹ جو ہے وہ بھی جو چوری ہوا پاکستان کے سب کے سامنے
06:48تو لوگ بہت سارے ناراض بھی ہوں گے
06:50تو یہ عوام کے خاتے میں نہ ڈالیں
06:52کیونکہ یہ حکومت ہی عوام کی نہیں ہے
06:54یہ جالی مینڈیٹ والی حکومت ہے
06:55یہ جو بھی کام کرتی ہے عوام کے خاتے میں نہیں ڈالا جا سکتا
06:58یہ ان کی اپنی خواہش ہو سکتی ہے
07:01اب ناظرین سوال یہ ہے کہ
07:03نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
07:05یہ نوٹفیکیشن آپ دیکھنا چاہتے ہیں
07:06تو یہ بھی آپ دیکھ لیں
07:07جو نوٹفیکیشن ہے
07:09اور اس میں جناب بقاعدہ
07:12یہ وزارت دفاع نے نوٹفیکیشن جاری کیا
07:15کابینہ کے فیصلے کے بعد
07:16کہ فیلڈ مارشل کا عوضہ
07:18آرمی چیف جنرل آرسی منیر کو مل گیا ہے
07:21کیا اب آرمی چیف ریٹائر نہیں ہوں گے
07:23قانون اس پر کیا کہتا ہے
07:25دیکھیں قانون ہر چیز کے اوپر بولتا نہیں ہے
07:27لیکن کچھ چیزیں سیٹ پیٹرن کے ساتھ چلتی ہیں
07:30بلکل ایسا ہی ہے کہ آرمی چیف کی جب مدد ملازمت ختم ہو جائے گی
07:34تو اگر انہیں ایکسٹینشن نہ دی حکومت نے
07:37تو وہ اپنے عوضے سے الگ ہو جائیں گے
07:39دیکھیں ابھی تک آرمی چیف کے بعد دوہزار ستائیس تک کا وقت ہے
07:43یعنی انتیس نومبر دوہزار ستائیس
07:46یہ جو حکومت قانون لے کر آئی تھی اس قانون کے مطابق
07:49اگر اس قانون کو چیلنج نہ کیا گیا
07:51یا بدلہ نہ گیا
07:52تو دوہزار ستائیس تک آسی منیر آرمی چیف رہیں گے
07:55اور اگر یہ قانون چیلنج ہو گیا یا بدل گیا
07:58تو پھر وہ ریٹائر ہو جائیں گے
08:00دوہزار پچیس میں انتیس نومبر کو جہاں ان کی ڈیٹ ختم ہو رہی ہے
08:03اور اگر انہیں ایکسٹینشن چاہیے ہوگی
08:05تو ایکسٹینشن بھی وزیراعظم
08:07یا وہ جو سسٹم ہے پورا
08:08وہ ایکسٹینشن میں اسے حکومت نے دینی ہے انہیں
08:10آرمی چیف کو
08:12تو یہ چیز تو ہوگی کلیر
08:13اب کیا وہ ریٹائر ہوں گے
08:15تو جی وہ ریٹائر نہیں ہوں گے
08:17یہ میں آپ کو ایک عجیب چیز بتا رہا ہوں
08:18کہ ان کی سرویسز ختم بھی ہو جائیں گی
08:21تو وہ ریٹائر نہیں ہوں گے
08:22ساتھی بات یہ ہے
08:24کہ وہ فوج کے فائیو سٹار جرنل رہیں گے
08:27جب تک ان کا انتقال نہیں ہو جاتا
08:29یا جب تک ان سے یہ عوضہ واپس نہیں رہ لیا جاتا
08:33قانونی طریقے سے
08:34تو تب تک وہ فوج کے فائیو سٹار جرنل رہیں گے
08:38فیلڈ مارشل اب وہ تاہیات رہیں گے
08:41انڈیا کے اندر جو دو فیلڈ مارشل انہوں نے بنائے
08:43وہ تاہیات فیلڈ مارشل تھے
08:45جرنل ایوب خان جو ہے وہ تاہیات فیلڈ مارشل تھے
08:49لہذا آسیر مونیر صاحب کو
08:51اگر ان سے یہ عوضہ کبھی واپس نہ لیا گیا
08:53تو وہ تاہیات فیلڈ مارشل رہیں گے
08:56لیکن یہ آرمی چیف کے عوضے کو تاہیات
08:59وہ کنٹینیو کر سکیں گے
09:00یہ نہیں ہو سکتا
09:02یہاں پہ ابحام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
09:06فیصل وارڈا صاحب اور دیگر کچھ اور لوگ کہہ رہے ہیں
09:08جناب یہ تو اب ہمیشہ چلنے والا عوضہ ہے
09:10اور ہمیشہ رہے گا اور وہ بڑے بڑے فیصلے سارے وہی کریں گے
09:13فائی سٹار چنرل بننے کے بعد
09:15سارے ان کے انڈر میں آگئے
09:15یہ باتیں کچھ ٹھیک ہیں
09:17لیکن کیا وہ ہمیشہ آرمی چیف رہیں گے
09:19یہ نہیں ہو سکتا
09:21کیونکہ آرمی چیف کی اپنی ایک مدت ملازمت ہے
09:23وہ ایک الگ چیز ہے
09:24وہ جب ختم ہو جائے گی تو وہ فیلڈ مارشل رہ جائیں گے
09:26لیکن یہ عوضہ ختم ہونے کے بعد
09:28اس عوضے پہ نیا آدمی آ کر بیٹھ جائے گا
09:30اب ایک سوال اور پیدا ہوتا ہے
09:32کہ فرس کے رہے ایک نیا آرمی چیف آ جاتا ہے
09:34وہ تو فور سٹار چنرل ہے
09:35لیکن سیم ٹائم میں پاکستان میں
09:38ایک فائی سٹار چنرل بھی موجود ہے
09:40جو سروس میں ہے
09:42اور وہ نیٹائر بھی نہیں ہوئے
09:44آسیم منید صاحب
09:45تو کیا
09:46یعنی یہ سمجھ رہے ہیں نا
09:48اب بات جو میں آپ کو کہہ رہا ہوں
09:49میرے خیال میں یہ سارے سوالات
09:51اپنے ذہن میں آپ رکھیں گے
09:53تو اس حکومت کو ایک نئی قانون سازی کرنی پڑے گی
09:55لیکن جیسے ہی میرے خیال میں حالات بدلیں گے
09:59تو یہ چیزیں مزید کلیر ہو جائیں گی
10:01اب یہ آپ کے سامنے میں نے رکھ دیا
10:03فیصل وارڈا صاحب نے اپنا ایک موقع دیا
10:05اس کے اوپر حکومت نے اپنا ایک موقع دیا
10:07اس کے اوپر میرے خیال میں کچھ چھوٹا مٹائی بھام ہے
10:09وہ دور ہو جائے گا کسی قانون سازی سے
10:11لیکن
10:13جو مدت ملازمت ہے
10:15وہ اب زندگی کے انڈ تک ہے
10:17لیکن جو آرمی جیپ کا ہوتا ہے
10:19وہ اپنا ٹائم بارڈ ہے
10:21جب ٹائم ختم ہوگا سرویسز ختم ہو جائے گی
10:23ریٹائرمنٹ نہیں ہوگی
10:24سادہ لفظوں میں ہم کو کہوں
10:26کہ سرویس ختم ہو جائے گی
10:27ریٹائرمنٹ نہیں ہوگی
10:30یہ ہے جی اس کی سادھی تشریف
10:33جو میں نے آپ کے سامنے رکھ دی ہے
10:34ناظرین اب نون لیگ نے ایک نیا رولہ ڈال دی ہے
10:36وہ رولہ یہ ہے کہ عوام ائر فورس کی زیادہ تعریف کیوں کر رہی ہے
10:40خاص طور پر پاکستان طریقہ انصاف
10:41ائر فورس کی جب تعریف کرتی ہے
10:43تو وہ کہتے ہیں جی اس سے فوج میں تقسیم پیدا ہو رہی ہے
10:45اب جناب میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
10:48کہ کیا بھارتی ائر فورس کی تعریف کر رہی ہے عوام
10:50بھئی چھے زیرو کا جو سکور ہے
10:53وہ پاکستان ائر فورس نے کیا ہے نا
10:55تو پاکستان ائر فورس کی تعریف نہیں کریں گے
10:57تو اور کیا کریں گے
10:58زمین کے اوپر جو لڑائی ہوئی ہے
11:00اس میں جب کشمیر فتح ہو جائے گا
11:02یا ہم دکھا پائیں گے
11:04اپنے میڈیا کو
11:05اپنی عوام کو کہ یہ یہ علاقے ہم نے فتح کر لیے ہیں
11:08یہ کل انڈیا کے پاس تھے
11:10آج ہمارے پاس تھے
11:11دیکھیں فضاؤں میں تو فتح کر لیا نا ائر فورس نے
11:13فضاؤں پر انہوں نے قبضہ کر لیا تھا
11:15کنٹرول کر دیا تھا
11:16زمین پہ جو چانگ کھڑا تھا وہیں کھڑا ہے
11:19تو اس لیے ائر فورس کی زیادہ تعریف کی جاتی ہے
11:22کہ ائر فورس نے دشمن کو زیادہ نقصان پنچھایا
11:24میں آگے چل کے آپ کو بتاؤں گا
11:26کہ مودی کو کس نئے پنگے میں پاکستان نے ڈال دیا
11:28اور یہ بڑی خطرناک صورتحال ہے
11:30جس کو مودی اس وقت فیس کر رہا ہے
11:33لیکن شہواز شریف نے ایک بات کی
11:34اور انہوں نے کہا جی ستر سال کا بگاڑ
11:36ٹھیک کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے پڑیں گے
11:39یہ جناب شہواز شریف صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا ہے
11:42دیکھیں
11:43سخت اقدامات سے مطلب اب ٹیکسز لگائیں گے
11:47لوگوں کے پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالیں گے
11:49ڈائریکٹ ٹیکسز تو یہ لگا نہیں سکتے
11:51جو ٹیکس چور ہیں بڑے بڑے ان کو تو یہ پکڑ نہیں سکتے
11:54مافیات پہ یہ ہاتھ ڈال نہیں سکتے
11:56کیونکہ یہ خود مافیہ کا حصہ ہیں
11:57وہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں
11:59کہ ان کے چپناسیوں کے اور ڈرائیوروں کے
12:02اکاؤنٹوں سے اربور پہ نکلیں
12:03یہ لوگوں سے ٹیکس وصول کریں گے
12:05ان کی اپنی اولادیں دنیا بھر کے اندر
12:08ٹیکس ڈیفالٹر قرار دی جارہی ہے
12:10یہ لوگوں سے ٹیکس وصول کریں گے
12:12جو ٹیکس چھپانے کے لیے
12:14اپنے ملازموں کے اکاؤنٹوں میں اربور پہ رکھتے رہے
12:16جو منی لانڈرنگ کرتے رہے
12:18یہ لوگ ٹیکس وصول کریں گے عوام سے
12:20یہ ہمیشہ وہ رستہ نکال کر دیں گے
12:22کہ جو الیٹ کلاس ہے
12:23جو ان کی اپنی کلاس ہے
12:25اسے کبھی ٹیکس دینا نہ پڑے
12:26وہ ہمیشہ ٹیکس چھوڑی کرتے رہے
12:28دنیا بھر میں جو امیر لوگ ہوتے ہیں
12:30ان سے زیادہ ٹیکس لیا جاتا ہے
12:31غریبوں سے کم لیا جاتا ہے
12:33پاکستان میں الٹا نظام ہے
12:34غریب کی جیپ پہ ڈاکر ڈالا جاتا ہے
12:37سارا ٹیکس گریب سے لیا جاتا ہے
12:38اس کا خون نہ چھوڑا جاتا ہے
12:39جبکہ پاکستان میں امیر آدمی
12:41یا طاقتور لوگ ٹیکس نہیں دیتے
12:44تنخواہ دار طبقے کے اوپر
12:46ہمیشہ سارا بوش ڈالا جاتا ہے
12:47اور میڈل کلاس کو پیس دیا جاتا ہے
12:49اب ناظرین غزہ کے حوالے سے
12:51ایک بڑی خوفناک اطلاع ہے
12:52بڑی افسوسناک بھی ہے
12:54یہ اقوام متحدہ کی ریپورٹ ہے
12:56میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
12:58اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے
13:00کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں
13:03غزائی قلت جو ہے
13:05وہ بہت شدت اختیار کر گئی ہے
13:07لوگ بھوکے ہیں
13:08مارچ کے آغاز سے لے کر
13:11اب تک
13:12وہاں پہ خوراک نہیں جانے دی جاری
13:14اسرائیل نے تمام قسم کی امداد
13:17بند کر دی ہے کہ غزہ کے اندر
13:18کوئی امدادی ٹرک نہیں جائے گا
13:20کوئی امدادی سامان نہیں جائے گا
13:22کھانا نہیں جائے گا پانی نہیں جائے گا
13:23کچھ نہیں جائے گا
13:28سب قلت ہو گئی ہے
13:29لوگوں کو کچھ بھی میسر نہیں ہے وہاں پہ
13:31صورتحال یہ ہے کہ اگلے
13:33ارتالیس گھنٹوں میں اگر غزہ میں
13:36غزہ نہ پہنچی
13:37امداد نہ پہنچی
13:39تو اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق
13:41چودہ ہزار بچے
13:43مر سکتے ہیں
13:45چودہ ہزار بچے شہید ہو سکتے ہیں
13:48ایک لمحے کے لیے سوچئے چودہ ہزار
13:50انسان کی روک ہاں پجاتی ہے
13:53یہ اقوام متحدہ کی رپورٹ ہے
13:55کوئی اپنے سے میں نہیں آپ کو بتا رہا ہوں
13:58وہ یہ کہتے ہیں کہ
13:59فوری طور پہ امداد پہنچنی چاہیے
14:01اگر اگلے ارتالیس گھنٹوں میں
14:04امداد نہ پہنچی
14:05تو چودہ ہزار بچے شہید ہو سکتے ہیں
14:07اس کے اوپر مرطانیہ کے جو وزیراعظم ہے
14:10انہوں نے بھی اس کے اوپر آواز اٹھائی
14:11یورپ نے بھی اس کے اوپر بات کی ہے
14:13عرب ممالک نے ڈانلڈ ٹرمپ سے بھی بات کی ہے
14:16لیکن انہیں امداد نہیں جاری
14:18ایک ویڈیو گردش کر رہی تھی
14:20سوشل میڈیا پہ جہاں یہ کلیم کیا جارہا تھا
14:23کہ یہ چائنہ نے امداد بھیجوائی ہے
14:25غزہ کے لوگوں کو
14:26تو ہمیں اپنے آپ کو بے وکوف نہیں بنانا چاہیے
14:28وہ فیک ویڈیو ہے
14:29چائنہ نے کوئی امداد غزہ کے شہریوں کو نہیں بھیجوائی
14:32فلسطین میں غزہ میں
14:34وہ ویجول جو ہیں
14:36وہ مارچ دوہزار چوبیس کے ویجولز ہیں
14:38جب امریکہ نے
14:40غزہ کے شمالی حصے میں
14:42ائر ڈراؤپ کی تھی امداد
14:43یہ وہ مناظر ہیں
14:45اور اس وقت کسی قسم کی کوئی امداد نہیں جاری
14:48بیس ٹرک امداد کے وہاں
14:50کھڑے ہیں اس انتظار میں
14:52کہ انہیں اجازت ملے
14:52اور وہ غزہ میں داخل ہو
14:54لیکن اسرائیل انہیں داخل نہیں ہونے دے رہا
14:57وہاں سے لوگ بڑی بری حالت کے اندر غزہ سے چھوڑ کے نکل رہے ہیں
15:01ان کے جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
15:03اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لیے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے
15:05اور یہ سارا جو ایک جنگی جنون ہے
15:08اس کے اوپر اسرائیل کے ایک اپنے فوجی آفیسر نے
15:13بہت بڑا انکشاف کیا ہے
15:15یہ اس شخص کا نام ہے
15:19یائر گولان
15:21اور یہ اسرائیلی فوج کے سابق نائب سربراہ ہے
15:24اور ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ لیڈر بھی ہے
15:29یونی فارم میں آپ اس کی دصویر بھی دیکھ سکتے ہیں
15:32اب یہ اسرائیلی فوج کا آدمی ہے
15:35اس نے لمبا عرصہ جنگوں میں حصہ لیا ہے
15:38فلسطینیوں کے اوپر بہت اٹیک بھی کیے ہیں
15:40یائر گولان اس کا نام ہے
15:43اس نے جو خبر دی
15:45یا جو اس نے انکشافات کیے
15:46وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
15:47اس نے کہا کہ اسرائیل ایک پاگل ریاست بن رہا ہے
15:51اگر اب بھی ہوش نہ آیا
15:53تو دنیا ہمارا جنوبی افریقہ جیسا بائیکاٹ کرے گی
15:56اس نے خبردار کیا
15:58کہ اکل مندانہ طرز عمل اختیار نہ کیا گیا
16:01تو عالمی برادری میں ہم ایک ایسی ریاست بن جائیں گے
16:04جیسا کہ ماضی میں جنوبی افریقہ تھا
16:05جہاں پہ نسل پرستانہ قسم کی
16:07اقدامات کیے گئے تھے اور پالسیاں بنائی گئی تھی
16:10یعنی اس نے کہا
16:12ایک سمجدار ملک نہ تو نہتے شہریوں سے جنگ کرتا ہے
16:15یعنی یہ بات تسلیم کی
16:17کہ فلسطینی نہتے شہری ہیں
16:19اور اسرائیل کوئی سمجدار ملک نہیں ہے
16:21کیونکہ اگر سمجدار ملک ہوتا
16:23تو وہ نہتے شہریوں کے ساتھ جنگ نہ کرتا
16:26اور نہ ہی بچوں کو مارنا
16:28اس کا مشکلہ ہوتا ہے
16:29ہم غزہ میں بچوں کو
16:31شوقیاں قتل کرنے والی پاگل
16:33ریاست بن چکے ہیں
16:35یہ سابق اسرائیلی فوجی
16:37سربراہ جو ہے اس نے یہ
16:39سکیٹمنٹ دیا ہے اور اسرائیل کا پول
16:41پوری دنیا کے سامنے کھولا ہے
16:43اس پہ اسرائیل میں تنقید ہوئی تو اس کے بعد اس نے کہا
16:45میں نے فوجیوں کو نہیں کہا
16:46میں نے جو بھی کہا حکومت کی پولیسیوں کو کہا ہے
16:48اور حکومت اپنی پولیسیاں ٹھیک کرے
16:51اب صورتحال اسرائیل کی میں نے آپ کے سامنے لگ دی
16:53اب تک کی جو
16:54اسرائیل نے قتل و غارت گری کی ہے
16:58اس میں
16:5953500 شہادتیں اب تک
17:01ریپورٹ ہوئی ہیں اور یہ وہ ہیں جو
17:03ریپورٹ ہو چکی ہیں جن کے نام
17:04اور ان کے چہرے ہر چیز موجود ہے
17:07اس لڑائی میں 53500
17:09فلسطینیوں کی شہادتیں
17:11ہوئی ہیں جن میں اکثریت
17:13بچوں کی اور خواتین کی ہے
17:14خواتین نے کچھ نے یہ پیغام
17:17بجوایا انٹریوز میں کہ ہمارے
17:19بچے لگاتار کمزور ہوتے چلے جا رہے ہیں
17:21ان کی قوت مدافیت کم ہو رہی ہے
17:23اور اکوام متحدہ نے کہا کہ
17:25اگلے 48 گھنٹوں میں
17:27اگر غزہ کے اندر امداد نہ پہنچی
17:29تو 14000 بچوں کی جانے جا سکتی ہے
17:32ناظرین اب
17:32اس خبر کی طرف آ جائیں جہاں میں نے آپ کو بتایا
17:35کہ پاکستان نے مودی کو
17:37ایک ایسی مسئیبت چپکا دی ہے
17:39جس سے اس کی جان نہیں چھوٹ رہی
17:41انڈیا میں جو پارنیمنٹ کا سیشن ہو رہا ہے
17:43اس میں سارے کے سارے
17:45رل مل کے مودی کو پڑ گئے ہیں
17:47اور دو چار چیزیں بہت
17:49کلیر دی وہاں پہ ہو رہی ہیں
17:50نمبر ایک تو جو رافیل کی ڈیل ہے
17:52اس کے اوپر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
17:54کہ آپ نے ایسا تیارہ کیوں لیا
17:56جو پاکستان کا مقابلہ نہیں کر پایا
17:58یا جو چائنہ کے بنائے ہوئے
18:01تیاروں کا مقابلہ نہیں کر پایا
18:02تو یہ کیونکہ مودی کی اپنی ڈیل تھی
18:05اور مودی نے اس کے اوپر بڑی پولیٹکس کی تھی
18:07تو وہ پولیٹکس ان کے سامنے آ رہی ہے
18:09ان کے بیانات نکال کے چلایا جا رہے ہیں
18:11اور نرندر مودی کو رگڑا لگ رہا ہے
18:13رافیل پہ
18:14اور نرندر مودی کی جو پسندیدہ ڈیل ہے
18:16رافیل کی
18:17کہ مزید 26 تیارے انہوں نے رافیل کی لینے تھے
18:19وہ تیارے بھی اب لینے کا معاملہ
18:22مشکلات میں پڑ رہا ہے
18:23نمبر دو
18:25تو بھارت کی حکومت جسے پہلے بہت شوق تھا
18:28کہ وہ جنگ کرے
18:29یعنی وہ جنگ کہ پاکستان کہہ رہا تھا
18:31نہ کرو نہ کرو نہ کرو
18:32ہم نے بہت منع کیا انہیں
18:34ہم نے دنیا کے ملکوں کو بیچ میں ڈالا
18:35ہم نے کہا جی آپ ہمیں ثبوت دے دیں
18:37تو وہ بھارت جسے بہت شوق تھا جنگ کرنے کا
18:40اب اسے جو اپوزیشن ہے
18:42وہ زبردستی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے
18:44ان پر بہت شدید دباؤ ہے
18:46کہ وہ جو آپریشن سندور تھا
18:55یعنی انہوں نے کہا تو ہے
18:57کہ آپریشن سے دور ابھی ختم نہیں ہوا
18:58تو یہ کنٹینیو رہے گا
19:00تو اب ان کے اوپر دباؤ ہے
19:01کہ جناب دوبارہ شروع کرو
19:02اور امریکہ کی سالسی کا فوری طور پر
19:05بھارت انکار کرے
19:06اور ٹرمپ پہ اور مدی پہ شدید تنقید کی گئی ہے
19:09بھارت کے اندر
19:10الٹا جو کشمیر کا مسئلہ وہ یہ کہہ رہے ہیں
19:12کہ کشمیر کا مسئلہ ہمارا اور پاکستان کا مسئلہ تھا
19:15ہم نے آل کرنا تھا
19:17یہ مسئلہ آپ نے آلمی سطح کے اوپر دوبارہ
19:19اجاگر کروالی ہے
19:20یہ بھارت نے اپنے پاؤنگ پہ نکھ اڑا مارا
19:21انہوں نے کشمیر کو چنا
19:24پہل گام کے اندر انسیڈنٹ ہوا
19:25اور اس انسیڈنٹ کو لے کر بھارت نے جو ہے
19:28وہ پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑ دی
19:30لڑائی چھیڑ دی پاکستان کے ساتھ
19:32اور اس کا نتیجہ آپ کے سامنے سب کے
19:34اب کشمیر کا وہ معاملہ
19:36جو اتنا ہائی لائٹ نہیں تھا
19:38وہ فوری طور پر پوری دنیا میں ہائی لائٹ ہو جاتا ہے
19:40اب اس کے بعد سے لے کر
19:42اب تک تین ہزار سے زیادہ نوجوان
19:44انہوں نے کشمیر کے اندر گرفتار کر دیا
19:45اگوا کر دیا
19:46پچاس کے قریب کشمیری نوجوانوں کو
19:49قتل کر دیا ہے بھارتی فورسز نے
19:51اس دن سے لے کر اب تک
19:52مزشتہ ایک مہینے کے اندر
19:54تو یہ ایشو اب ڈانلڈ ٹرمپ نے بھی اس کے پر بولا
19:57دنیا کے باقی ملکوں نے بھی اس کے پر بولا
19:59تمام ممالک کشمیر کے اوپر بات کر رہے ہیں
20:01کہ یہ نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
20:03دونوں ممالک کے بیچ میں یہ مسئلہ حل ہونا چاہیے
20:06تو جو تیسری آواز ہے
20:08سالسی کے لیے وہ پوری دنیا سے آنا شروع ہو گئی
20:10سپیشلی ٹرمپ نے تو یہ آفر بھی کر دی
20:12کہ میں یہ مسئلہ ہل کروا دے تو ہوں
20:13پاکستان نے کہا ٹھیک ہے جی تو سیکھ کروا دے ہو
20:14لیکن بھارت پھر بھاگ گیا
20:16اور اب مسئلہ یہ ہے
20:18کہ نرندر مودی جنگ کرتا ہے
20:21تو پھر پستا ہے
20:21پھر اور تجارے گریں گے
20:23جنگ نہیں کرتا تو پھر پستا ہے
20:26وہاں پہ انڈیا میں اس کی سیاست تباہ ہو رہی ہے
20:28تو اب مودی کو ریسکیو کیسے کیا جائے گا
20:30اور کون کرے گا
20:31یہ ہم دیکھ لیں گے
20:32ایک بڑا سوال تو سب پوچھتے ہیں
20:34کہ عمران خان صاحب باہر آنے والے ہیں
20:36کچھ لوگ کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے
20:37کچھ لوگ کہتے ہیں
20:38کہ عید سے پہلے باہر آ جائیں گے
20:40کچھ لوگ کہتے ہیں
20:41کہ جتنا بندوبست کیا گیا
20:43عمران خان صاحب کو جیل میں رکھنے کے لیے
20:45مجھے نہیں لگتا
20:46کہ اتنے آرام سے عمران خان صاحب کو
20:47جیل سے باہر آنے دیں گے
20:48لیکن ایک بات آپ سب یاد رکھئے گا
20:51کہ جب بھی عمران خان صاحب سے
20:52کوئی باتچیت ہوگی نا
20:53یا کسی لیول کے اوپر بھی
20:55انہیں انگیج کیا جائے گا
20:56اور ملک کی خاطری چاہے کیا جائے
20:58کیونکہ ڈیل تو عمران خان صاحب کہتے ہیں
21:00میں نے نہیں کرنی
21:00تو انگیجمنٹ تو ہو سکتی ہے
21:02تو اگر عمران خان صاحب کو انگیج کیا گیا
21:04تو اس کی جو بڑی علامت ہوگی
21:06وہ یہ ہوگی
21:07کہ بشرا بی بی باہر آ جائے گی
21:09اور یاسمین راشد بھی باہر آ جائے گی
21:11کیونکہ یہ دو خواتین کی جو گرفتاری ہے
21:13یہ عمران صاحب بڑے بوجھ کے طور پر
21:14اپنے اوپر دیتے ہیں عمران خان صاحب
21:26کو جیل میں رکھ کے مجھے بہت تکلیف دی گئی ہے
21:28اور وہ اس کا تذکرہ بار بار کرتے ہیں
21:30لہذا عمران خان صاحب یہ چاہیں گے
21:32جیسے ہی بات چیت ہوگی
21:33اگر کبھی ان کے سامنے کوئی بات رکھی گئی
21:35تو وہ یہ ضرور کہیں گے
21:36کہ میرے ساتھ تو آپ نے جو کیا کیا
21:37میری بی بی کو اپنے جیل میں کیوں بند کیا ہے
21:39اور یہ بات وہ بار بار کہتے بھی رہے
21:41تو جب بھی کبھی معاملہ آگے بڑے گا
21:43یاد رکھیے گا
21:44سب سے پہلے بشرا بی بی جیل سے باہر آ جائیں گی
21:46پھر ہم آپ کو بتا پائیں گے
21:48کہ عمران خان صاحب کب تک باہر آ رہے ہیں
21:50اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
21:51اپنے اس چینل کا بھی
21:52اللہ حافظ