Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑 BIG LATEST UPDATES FROM MIDDLE EAST || IMRAN RIAZ KHAN VLOG || EXCLUSIVE ANALYSIS

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑 BIG LATEST UPDATES FROM MIDDLE EAST || IMRAN RIAZ KHAN VLOG || EXCLUSIVE ANALYSIS

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04ایراک کے اندر لگی ہوئی آگ بجی نہیں رہی شام کے اندر آگ لگی ہوئی ہے پورے مشرق وستہ کے اندر بہت سارے ممالک جہاں پہ مغربی مفادات کا تحفظ نہیں ہے اب چلے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا تحفظ نہیں ہے وہاں پہ حالات اچھے نہیں ہیں اب ایران جو ہے وہ ایٹمی صلاحیت حاصل کر رہا ہے اور یہ وہ اعتراب بھی کرتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں ملکل ہم یہ کر رہے ہیں ہمارا یہ حق ہے ان کے پاس میزائل کی ٹکنالوجی بھی ہے ایران نے بہت سارے میزائل بنائے
02:34اسرائیل تک جا کے وہاں پہ اٹیک کر سکتے ہیں یعنی جو سب سے امپارٹنٹ ایران کے باز ہتھیار ہے جو جا سکتا اسرائیل تک اس کا نام ہے شہاب تری یہ ایسا مدائل ہے کہ یہ جا کے اسرائیل کو ہٹ کر سکتا ہے کیونکہ اس کی رینج لگ بگ دوزار کلومیٹر اور اس سے زیادہ ہے اب جب اس کی رینج آپ لیتے ہیں تو یہ اسرائیل تک جاتا ہے باقی جو ایران کے ہتھیار ہے شہاب ون یہ تین سو کلومیٹر تک جاتا ہے یہ اسرائیل تک نہیں پہنچ سکتا
03:03ان کے پاس فتح میزائل ہے وہ پانچ سو کلومیٹر تک جاتا ہے شہاب ٹو جو ہے وہ بھی پانچ سو کلومیٹر تک جاتا ہے ذرفکار ہے وہ سیون انڈرٹ کلومیٹر تک جاتا ہے قائم ون ہے وہ سیون فٹی کلومیٹر تک جاتا ہے لیکن کچھ میزائلز ایران کے پاس ایسے ہیں جو اسرائیل تک جا سکتے ہیں ایران نے ڈرونز کے اوپر اور میزائلز کے اوپر کام کیا اسرائیل کے خطرے کو لے کر یا اسرائیل کے معاملے کو لے کر ایران کی دو سٹیٹ
03:33اسرائیلی ظلم اور زیادتی کے خلاف ایران نے سپورٹ کیا عزباللہ کو سپورٹ کیا دیگر تنظیموں کو سپورٹ کیا اور اسرائیل بڑے لمبے عرصے سے اٹیک کرتا آ رہا ہے ایرانی کمانڈرز کے اوپر یا ان لوگوں کے اوپر جو ایران کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یا جو اسرائیل کے خلاف کام کر رہے ہیں جیسا کہ انہوں نے لبنان میں کیا بیروت میں کیا جیسا کہ انہوں نے شام میں کیا اور دیگر آس پاس کے ملکوں میں اسرائیل نے آپریشنز کی ہے انٹی
04:03اور انہوں نے بڑے اہم کمانڈرز کو شہید کیا ہے اسرائیل نے اب یہ ان کی انٹیلیجنس ہے ان کا انٹیلیجنس کا ایک طریقہ کار ہے جس میں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں اب ایران میں بڑے بڑے ٹارگٹ حاصل کیے ہیں مثال کے طور پر قاسم سلمانی اسماعیل حانیہ ایرانی ایک صدر ہے وہ بھی شہید ہو گئے تھے تو ایران بار بار یہی کہتا ہے کہ یہ اسرائیل کر رہا ہے اور اسرائیل بڑی کامیابی سے
04:31اپنی انٹیلیجنس کے ذریعے سے ایران کے اندر کاروائیہ کرتا ہے اب پوری دنیا کو پتا تھا کہ اسرائیل ایران پہ اٹیک کرنے والا ہے امریکہ بھی کہہ چکا تھا ایران خود بھی کہہ رہا تھا مشرق وستہ میں اس کے اوپر بات ہو رہی تھی دنیا بھر کے جتنے دفاعی تجزیہ کر رہے ہیں وہ یہی بات کر رہے تھے کہ کسی بھی وقت اسرائیل ایران کے اوپر اٹیک کر سکتا ہے تو ایران نے اپنا انٹیلیجنس کا بندوبستہ کیا ہوگا
04:58ایران نے جو اپنے جنرلز ہیں اپنے سائنسدان ہیں ان کو محفوظ بنانے کا بندوبستہ بھی کیا ہوگا
05:03لیکن اس کے باوجود ایران کو یہ دیکھنا پڑے گا کہ بار بار ان کے اندر ایک انٹیلیجنس فیلیر ہوتا ہے
05:11بار بار ان کے اندر سے انفرمیشن نکلتی ہے اور اسرائیل کو بالکل ایکزیکٹ انفرمیشن ملتی ہے
05:17یا تو اسرائیل اتنا ایڈوانسٹ ہے کہ وہ ہیومن انٹیلیجنس کے بغیر یہ ایران کے در معلومات اکٹھی کر لیتا ہے
05:24جو کہ بہت مشکل ہے اور اگر ہیومن انٹیلیجنس ہے تو پھر ایران کو ایک بڑا آپریشن اپنے اندر بھی کرنا پڑے گا
05:31تاکہ وہ دیکھیں کہ انفرمیشن لیک ہو کر کیسے پہنچ جاتی ہے اسرائیل تک
05:35یعنی اسرائیل نے ایکزیکٹ ان جگہوں پر حملہ کیا جہاں پہ ایران کا آرمی چیف تھا
05:41آرمی چیف کو شہید کر دیا
05:42جو ان کی پاسدرانے انقلاب ہے ان کے سربراہ کو شہید کر دیا
05:47دو مزید بڑے اہم جنرلز ہیں ان کو شہید کر دیا
05:50ستر کے قریب لوگوں کو نشانہ بنایا
05:53اسرائیل نے
05:55یہ گزشتہ رات کو
05:57ستر کے قریب لوگوں کو نشانہ بنایا
06:00جن میں وہ سیویلینز بھی ہیں
06:01لیکن سائنسدانوں کو مارا ہے
06:03اور جو اہم نام سامنے آئے سائنسدانوں کے
06:06میں آپ کو بتا دیتا ہوں
06:07یہ سارے ایٹمی سائنسدان تھے
06:09عبدالحمید منوچر
06:11احمد رضا
06:13ظلفگاری
06:14امیر حسین فقہی
06:16متملی زادہ
06:18مہدی تغانچی
06:19اور فریدون عباسی
06:21یہ وہ سائنسدان ہے جو ایران کے لیے
06:24ایٹمی ہتھیار بنانے کا کام کر رہے تھے
06:26یا کرتے رہے
06:27یہ بڑے امپورٹنٹ اور اہم لوگ ہوتے ہیں
06:30یعنی سو نڑاکہ سے
06:33سائنسدان ہوتا ہے ہزار نڑاکہ سے بھی
06:36بلکہ آپ کہہ سکتے ہیں
06:37کیونکہ یہ وہ ہتھیار بناتے ہیں جن سے کوئی ملک
06:39مقابلہ کرتا ہے اب ایران جو ہے
06:42وہ اپنے ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتا ہے
06:43اور اسرائیل کو یہ لگتا ہے کہ یہ ایٹمی
06:46ہتھیار ان کے خلاف استعمال ہو جائیں گے
06:48اسرائیلی وزیراعظم نے
06:50کہا جناب کہ ایران کے پاس وہ
06:51میزائل موجود ہیں اور بڑی تعداد میں موجود ہیں
06:53جو اسرائیلی سرزمین تک آ سکتے ہیں اور آ کر ہٹ کر سکتے ہیں
06:56اسرائیل کے پاس
06:58ایک آئرن ڈون
06:59ایک سسٹم ہے
07:00ائر ڈیفنس کا جس کو دنیا کا بہترین سسٹم وہ کہتے ہیں
07:04کہ جناب کوئی بھی چیز آئے گی
07:06ہم اس کو ہوا میں روک لیں گے
07:07تو میزائلوں کو ڈرونز کو وہ ہوا میں روکتے ہیں
07:09ابھی انہوں نے دعویٰ کیا کہ سو کے قریب
07:11ڈرونز جو ہیں وہ ایران کی جانب سے
07:14ہیں جنہیں روک لیا گیا ہے
07:15حالانکہ جو اردن کی حکومت ہے
07:17ان کی طرف سے بھی یہ موقف آیا
07:19کہ اردن کی فضائی حدود میں
07:20ایران کی جانب سے آنے والے ڈرونز کو
07:23ناکارہ بنایا گیا یا گرایا گیا
07:24اس پہ بعد میں بات کرتے ہیں
07:26لیکن اسرائیلی وزیراعظم کا یہ کہنا ہے
07:29کہ اگر ایران
07:30اپنے ایٹمی ہتھیار بنا لیتا ہے جس کے وہ
07:33بات قریب پہنچ گیا ہے
07:34تو یہی میزائل جب کل کو اسرائیل کی طرف آئیں گے
07:37بہت جلد تو یہ ایٹمی ہتھیاروں سے
07:39یا صلاحیت سے لحظ ہوں گے
07:40تو پھر اسرائیل کی طبعی ہے
07:43یہ اسرائیل نے یہ خوف پھیلا کے
07:45اس کو جواز بنایا ہے
07:47ایران کے اوپر اٹیک کا
07:49ایرانی جنرلز بھی قتل کیے
07:51ان کو بھی مارا شہید کیا
07:53اور ساتھ میں ان کے سائنس دانوں کو بھی شہید کیا
07:55اور بڑے اہم مقامات کے اوپر اٹیک کیا
07:58اب یہ انفرمیشن نکل جانا
07:59اور اسرائیل کا اس میں کامیاب ہو جانا
08:01یہاں انٹیلیجنس وار میں
08:03اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا
08:06کہ وہ آگے چل رہا ہے
08:07اب اس میں ان کی مدد
08:09اور بھی بہت سارے ملک کرتے ہیں
08:12خاص طور پہ
08:13اسرائیل کی جو مدد ہے وہ امریکہ کرتا ہے
08:16اسرائیلی وزیراعظم
08:18نے اپنا تیارہ بھی جوا دیا
08:19یونان میں
08:20اس خطرے سے کچھ اطلاعات ایسی بھی آ رہی تھی
08:23کہ ایران کے دنی اس تیارے کو ہٹ نہ کر دیں
08:26اور ہو سکتا ہے
08:28اسرائیلی وزیراعظم اس وقت اسرائیل میں موجود ہی نہ ہو
08:30کئی اور سے بیٹھ کے آپریٹ کرے
08:32تو وہ اپنی پوری ایک حکمت عملی بنا کر چلتے ہیں
08:36چھوٹا تھا ملک ہے بالکل
08:37بہت ہی چھوٹا تھا ملک ہے
08:38اس کے ساتھ اردن ہے
08:40اردن کے بعد آگے ایراک ہے
08:41اس کے بعد ایران ہے
08:42لگ بگ اکیس سو پچاس باون کلومیٹر کا فاصلہ ہے یہ
08:45اتنے بڑے فاصلے سے آ کر
08:48جو
08:49اسرائیلی فضائیہ ہے وہ اٹیک کرے
08:52یا ان کے ہتھیار جو ہے وہ وہاں پہنچیں
08:55اور ایران میں آ کر اٹیک کریں
08:56تو دو مسلمان ملکوں کے اوپر سے وہ گزر کر جا رہے ہیں
08:58اردن کے اوپر سے
09:01اسرائیلی ہتھیار جاتے ہیں
09:02اور جا کر ایران کے اوپر گرتے ہیں
09:04تو اردن نہ انٹرسیپٹ کرتا ہے
09:07نہ وارڈنگ جاری کرتا ہے
09:08نہ انہیں روکتا ہے
09:09کچھ نہیں کرتا
09:10لیکن جب ایران کی جانب سے کوئی چیز
09:13اسرائیل کی طرف جاتی ہے
09:14تو اردن بقاعدہ کلیم کرتا ہے
09:16کہ امن اس کو ناکارہ بنا دیا
09:18کیونکہ ہم اپنی فضائی حدود کو
09:20کسی بھی جنگ کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے
09:22اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
09:24کہ اردن نے اگر یہ فارمولا رکھنا ہے
09:26تو اسرائیل اور ایران دونوں کے لیے رکھنا ہے نا
09:29کہ ہم اس جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتے
09:31ہماری فضائی حدود کو آپ لوگ استعمال نہ کریں
09:33نہ اسرائیل کریں نہ ایران کریں
09:34لیکن ہو کیا رہا ہے
09:36ہو یہ رہا ہے
09:38کہ ایران کی طرف سے کوئی چیز آتی ہے
09:41وہ گراتے ہیں وہ کہتے ہیں جناب ہم نے اس کو ناکارہ بنا دیا
09:43اسرائیل کی طرف سے جاتی ہے
09:44وہ خاموش ہی اختیار کرتے ہیں اس کے بارے میں بولتے ہی کچھ نہیں
09:47بتاتے ہی کچھ نہیں
09:47دوسرا کچھ جو دفاعی تجزیہ کار ہے وہ یہ دعوے کر رہے ہیں
09:50کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ
09:52اتنے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ
09:54اسرائیلی تیاریں موو کریں اور وہ جائیں
09:57اور جا کر ایران میں کاروئی کریں
09:59اور ری فیولنگ کے بغیر واپس آ جائیں
10:01ری فیولنگ کا مطلب یہ ہے
10:03کہ آپ کو اندن چاہیے ہوتا ہے نا جہازوں کو اڑنے کے لیے
10:05جیٹس کو
10:06اور یہ ایک بڑی لمبی پرواز ہے
10:08یعنی 21-22 کلومیٹر آپ جا رہے ہیں
10:11اتنے ہی واپس آ رہے ہیں پھر ایران کے اندر آپ اٹیک کر رہے ہیں
10:13ایران کی فضائیہ نہ ہونے کے برابر ہے
10:14یہ ہم سب جانتے ہیں
10:16فضائیہ کے میدان میں اسرائیل بہت سپیریئر ہے
10:19ایران سے
10:20جبکہ فوج کی تعداد اگر آپ دیکھیں
10:22تو ایران کی فوج اسرائیل سے 6-7 گناہ بڑی ہے
10:256 گناہ بڑی ہے
10:26عبادی کے لحاظ سے دیکھیں تو
10:28وہ بہت بڑا ملک ہے
10:30رقبے کے لحاظ سے دیکھیں تو بہت بڑا ملک ہے
10:32لیکن دفاعی بجٹ اگر آپ دیکھیں تو
10:34ڈبل سے زیادہ ہے
10:35اسرائیل کا دفاعی بجٹ ایران کے مقابلے میں
10:38وہ امیر ملک ہے
10:39لیکن کیونکہ ان کی سردیں ساتھ ساتھ نہیں ملتی
10:42تو یہ کی فوجی لڑائی ہونے کا امکان نہیں ہے
10:44سردیں ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتی
10:47اگر سردیں ایک دوسرے کے ساتھ ملتی
10:49تو ایران جو ہے وہ
10:50کب کا کچھ اور کر دیتا
10:52ایک بڑی جنگ چھیڑ دیتا اسرائیل کے خلاف
10:54لیکن اسرائیل کو اس بات کا ایک فائدہ ہے
10:57کہ بیچ میں ایراک اور اردن ہے
10:59یہ اگر آپ نقشہ دیکھیں نا
11:01تو آپ کو نظر آ جائے گا
11:02یہ ایران ہے
11:03یہ اس کے آگے ایراک ہے
11:05پھر یہ اردن ہے
11:12اسرائیل ہے
11:13یا فلسطینیوں کا جو مقموضہ علاقہ ہے
11:15وہ وہاں پہ ہے
11:16گازہ وہاں پہ ہے
11:17تو یہ اس کا بڑا فائدہ اسرائیل اٹھاتا ہے
11:22کیونکہ ٹیکنالوجی میں وہ آگے ہیں
11:24امریکہ ان کا ساتھ دیتا ہے
11:25اور ایران کے پاس جو ٹیکنالوجی ہے
11:27ایران اس کو کیسے اب استعمال کرے گا
11:29یہ ابھی ہمیں دیکھنا باقی ہے
11:31کیونکہ ایران نے گزشتہ کچھ عرصے میں
11:34اپنے ہتھیاروں کی کچھ نمائش کی تھی
11:36سوشل میڈیا پہ میڈیا پہ کچھ
11:38ویڈیوز جاری کی گئی تھی
11:39کہ ایران نے نئے ہتھیار اور میزائلز بنائے
11:41اور انہیں وہ لانچ کرے گا
11:43اسرائیل کے خلاف
11:44اگر ایران کے اوپر اٹیک کیا گیا
11:46یا اس کی ایٹمی تنصیبات کے اوپر حملہ کیا گیا تو
11:49اب لگاتار حملے ہو رہے ہیں
11:52بار بار اطلاعات آ رہی ہیں
11:53کہ اسرائیل نے ایک اور جگہ پہ اٹیک کیا
11:55پھر ایک اور جگہ پہ اٹیک کیا
11:56اور یہ جو آج کی رات ہے
12:06بھی اٹیک کیا گیا
12:07اسرائیل کی جانب سے
12:09تو امریکہ اور اسرائیل جو ہے وہ اب دباؤ بڑھا رہے ہیں
12:12ڈانلڈ ٹرپ نے اس موقع پر سٹیٹمنٹ دیا ہے
12:14یعنی وہ اسرائیل کے ساتھ ہی کھڑے
12:15اور انہوں نے کہا جی ایران کے پاس موقع ہے
12:17ابھی بھی موقع ہے
12:19کہ وہ بیٹھے اور بیٹھ کر جو جہوری معاہدہ ہے
12:21یہ ایٹمی معاہدہ ہے اس کے پر سائن کرتے
12:23وہ سائن کروانے کا مقصد یہ ہے
12:26کہ آپ یورینیم کو اگر استعمال کریں گے بھی
12:27تو صرف انرجی پیدا کرنے کے لیے استعمال کریں گے
12:30یہ جو انریچمنٹ ہوتی ہے
12:32یہ افسودگی ہوتی ہے جو یورینیم کی
12:34اس کا جو پروسیس ہوتا ہے
12:35وہ اگر آپ تین فیصد چار فیصد پانچ فیصد تک کریں
12:39تو آپ انرجی کے لیے اس کو استعمال کرتے ہیں
12:42لیکن اگر آپ اس کو بڑھاتے جائیں
12:44تو پھر یہ ایک ایٹم بم بن جاتا ہے
12:46تو ایران جو ہے وہ اس کے اندر کافی آگے تک نکل گیا ہے
12:49اور ایران کے بارے میں کہا جاتا کہ یہ بہت قریب ہے
12:52ایٹمی نواقہ کرنے کے
12:53اور ایٹمی صلاحیت بننے کے
12:55اور یہ ایران کے اندر سے انفرمیشن لیک ہوتی ہے
12:58یہ بات تو لکھی پڑی ہے
13:00ورنہ اتنے بڑے بڑے ٹارگٹس کیسے
13:02اسرائیل اچیف کر سکتا تھا
13:05یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا
13:06اب ایران کے لیے بڑے چیلنجز جی ہیں
13:09کہ ان کے اندر سے جو انفرمیشن نکل رہی ہے
13:11وہ انفرمیشن روکنا
13:12دوسرا مسلمان ملکوں کو کسی طرح اکٹھا کرنا
13:16وہ تو ہو نہیں رہے
13:17یعنی مسلمان ملکوں نے اس کے اوپر مضمت کیا
13:19سعودی عرب نے مضمت کیا
13:21انہوں نے کہا جی یہ غلط ہوا
13:22اور اسرائیل کا یہ قدم انہوں نے اس کی
13:25نہ صرف مضمت کی بلکہ یہ کہا کہ خطے کے اندر
13:27یہ بدمنی پیدا کرے گا
13:29پاکستان نے بھی ایسا اسٹریٹمنٹ دیا
13:31یہ غیر ذمہ درانہ حرکت قرار دیا
13:33جو اسرائیل نے کیا
13:34پاکستان نے اس کی شدید مضمت بھی کی ہے
13:36لیکن کیا ہم ایران کے ساتھ
13:39کھڑے ہو سکتے ہیں مسلمان ملک
13:40تو اس کا میں آپ کو سادہ اور صاف جواب دوں
13:42کہ نہیں کھڑے ہوگے
13:43یہ مینج ہے
13:45یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ
13:47یہ مسلمان ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہو کر
13:51اسرائیل کے ساتھ لڑنا شروع کر دیں
13:52مجھے ایسا نہیں لگتا
13:54اسرائیل کے ساتھ مسلمان ملک
13:56اس وقت تک نہیں لڑیں گے جب تک
13:58سعودی عرب کی کبھی اسرائیل کے ساتھ لڑائی نہیں ہوتی
14:01اگر سعودی عرب کبھی اسرائیل کے ساتھ لڑ پڑا
14:04تو پھر مسلمان ملک
14:06کھڑے ہو جائیں گے اور ساتھ آ جائیں گے
14:08کیونکہ آپ یہ جانتے ہیں کہ کیا چل رہا ہے
14:11اور سعودی عرب کا اپنا جو ایک سسٹم ہے وہ کیسے ہے
14:14اور باقی ملک سعودی عرب کے ساتھ کیوں کھڑے ہو جائیں گے
14:17یہ بھی آپ اچھی طرح جانتے ہیں
14:18کیونکہ وہاں پہ پھر مسلمانوں کا دباؤ بہت بڑھ جائے گا خانہ کعبہ وہاں پہ ہے مسجد نقوی وہاں پہ ہے تو وہ ایک نئی سیچویشن بن جائے گی ادروائز ایران کے لئے مجھے نہیں لگتا کیونکہ ایراک کے لئے کبھی بھی نہیں کھڑے ہوئے مسلمان ملک لیبیا کے لئے نہیں کھڑے ہوئے افغانستان کے لئے نہیں کھڑے ہوئے شام کے لئے نہیں کھڑے ہوئے
14:37تو ایران کے لیے کیوں گھڑے ہوں گے ایسا لگتا نہیں ہے لیکن ایران کیا اتنا آسان ہوگا ایران کے اوپر اٹیک کر کے کامیاب ہو جانا جتنا باقی ملکوں کے اوپر حملہ کر کے کامیاب ہو گئے تھے مغربی ممالک یا نیٹو یا اسرائیل
14:51دیکھیں ابھی ایران کے اوپر جو اٹیک کیا ہے وہ صرف اکیلے اسرائیل نے کیا ہے اس کو مدد ضرور کی جا رہی ہے لیکن اوپن لی کوئی نہیں کر رہا
15:00اگر یہ جنگ بہت بڑے پیمانے پر چھڑ جاتی ہے تو ممکن ہے کہ نیٹو بیچ میں آ جائے اس صورت میں بھی مسلمان ملک پہلے بھی خاموش رہے ہیں اب بھی ایسا نہیں لگتا کہ وہ بولیں گے ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے
15:13لیکن ایران کی پسلی کی آپ کو دات دینی پڑے گی کہ لگاتار ان کے اوپر حملے ہو رہے ہیں لگاتار ان کو ناکامی ہو رہی ہے بہت سارے فرنٹس کے اوپر ان کو ناکامی ہوئی ہے
15:23ان کے بڑے اہم کمانڈرز جو ہیں وہ مشرق وسطہ میں ان کو شہید کیا گیا ہے ایران کے اندر شہادتیں ہوئی ہیں اٹیکس ہوئے ہیں بار بار ہوئے ہیں چار مرتبہ تو انہوں نے مساجد کے اوپر سرخ جھنڈے لہرائے ہیں
15:35اس کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ اب ہم انتقام لے گئے بدلہ لے گئے تو سرخ جھنڈے لہرائے جاتے ہیں مساجد کے اوپر
15:42تو چار مرتبہ انہوں نے سرخ جھنڈے لہرائے ہیں اپنی مساجد کے اوپر حسن نصرلہ کو بھی نشانہ بنایا گیا سنوار صاحب کو بھی نشانہ بنایا گیا شہید کیا گیا
15:52ہانیہ کو شہید کیا گیا اسماعیل ہانیہ صاحب ان کا پورا خاندان بعد میں شہید ہو گیا
15:57تو بار بار سرخ جھنڈے لہرائے ہیں لیکن ایران سالڈ کوئی بدلہ ابھی تک لے نہیں پایا اسرائیل سے
16:05اور اب یہ ڈپینڈ کرتا ہے ایران پہ کہ وہ کیا بڑا قدم اٹھائے گا جس کے بعد اگلی سچویشن ہمارے سامنے آئے گی
16:13کہ اب کیا ہونے جا رہا ہے جو اب تک ہوا میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا دنیا کو امن کی طرف جانا چاہیے
16:20پیٹرول کی قیمت ایک دم عالمی منڈی میں بڑھ گئی ہے اس انسیڈنٹ کے بعد اور میں آپ کو ایک شہزادی کی ویڈیو دکھاتا ہوں
16:29یہ پرنسس دینہ ہے انہیں دیکھئے آپ یہ تھوڑا عرصہ پہلے ان کی ویڈیو ہے یہ بات کر رہی تھی فلسطین کے بارے میں
16:37تو دیکھیں کیسے یہ رو پڑی انہوں نے سوری کہا یہ دیکھا آپ نے اب ان کے اوپر جو ہے وہ تالیاں بجا رہے تھے وہاں بیٹھوئے لوگ
16:47کہ جناب آپ کا دل کتنا نرم ہے یہ اردن کی ہیں پرنسس دینہ یہ امدادی کارکنوں کی بات کر رہی تھی
16:54کہ فلسطین میں امداد کرنے جاتے ہیں تو یہ ہو رہا ہے لوگ بھوکے ہیں
16:59دو ملین لوگ بھوکے ہیں بچے بھوکے ہیں تو یہ بات کرتے ہوئے رو پڑی
17:02تو ایک طرف یہ اس طرح کے جیسٹرز دیتے ہیں دوسری طرف جو ہے وہ ساتھ کھڑے نہیں ہوتے
17:08تو رونے والوں پہ لوگ نارملی ہستے ہیں
17:11اگر آپ روتے رہیں گے تو لوگ آپ پہ ہستے رہیں آپ کو مقابلہ کرنا پڑتا ہے
17:16ایران مقابلہ کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ کوئی اور کھڑا نہیں ہو رہا
17:20اسرائیل جب لڑنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کو سپورٹ دی جاتی ہے
17:24اس کے ساتھی اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
17:26تو یہ لڑائی اس لیے اسرائیل اس میں کامیاب ہوتا ہے
17:30کہ اس کے جو اتحادی ہے وہ چاہے سامنے آ کر کریں چاہے پیچھے رہ کر کریں
17:34وہ اس کو پوری سپورٹ دیتے ہیں
17:36دوسری جو اسرائیل کے مخالفین ہیں وہ اس لیے ناکام ہو جاتے ہیں
17:40کہ ان کی کوئی سپورٹ صرف اور صرف زبانی کلامی ہوتی ہے
17:43یعنی مضمتی بیان سے آگے کچھ نہیں ہوتا
17:46تو یہ چیزیں ناظرین میں نے آپ کے سامنے لگ دی ہیں
17:49اب آجائے بجٹ کے اوپر بجٹ تو ناظرین نے ایسی تیسی پھیڑ دی ہے
17:52میں اس کے جو نکات پڑ رہا تھا پاکستان کی تاریخ کا ایک بدترین بجٹ ہے
17:57اور آئی ایم ایف اس سے برا بجٹ بنا کر پاکستانیوں کو دے نہیں سکتا
18:01آج سے چند سال پہلے ہم بجٹ دیکھ رہے تھے
18:03تو ان میں عوام کو ریلیف مل رہا تھا
18:05اس بجٹ میں بہت ساری چیزیں خفیہ رکھی گئی ہیں
18:07سلام اللہ کان صاحب یہ کہتے ہیں
18:09ڈان کے بڑے سینئر صحافی ہیں
18:11وہ یہ کہتے ہیں ہم نے پوچھا کہ فوج کے لیے اپنے ایک آلاؤنس رکھا ہے
18:14یہی بتا دیں کتنا رکھا ہے کیوں رکھا ہے
18:16تو موہ پہ اگلیا رکھتی ہیں انہوں نے کہا
18:18نہیں ہم نہیں بتا سکتے
18:19آلاؤنس کے بارے میں بھی بتا رہے ہیں کتنا رکھا ہے کیوں رکھا ہے
18:23بجٹ کے اندر ایسی چیزیں
18:24تنخواہیں صرف فوج کی زیادہ بڑی ہیں
18:27عام آدمی کی تنخواہ نہیں بڑی
18:28چھ فیصد کا آگیا پھر دس فیصد کا آگیا
18:30کہ یہ تجویز ہے
18:31پاکستان کے طرح مہنگائی تو آپ دیکھیں نا کتنی بڑی ہے
18:34یہ پاکستان طریقہ انصاف نے وہ ڈیٹا جاری کیا ہے
18:37یہ ڈیٹا میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
18:39دیکھیں آپ
18:39عمران خان کے دور حکومت کے مقابلے میں یہ کہتے ہیں
18:42ہم نے مہنگائی کم کر دی ہے
18:43مقابلہ تو عمران خان سے انہوں نے کرنا ہے نا
18:46تو یہ دیکھ لیں آپ کے
18:472022 اور 2025 میں کتنا فرق ہے
18:49آٹے کے اوپر
18:5148 فیصد
18:52چاول پر 95 فیصد
18:54چینی پر 96 فیصد
18:56مرگی پر 118 فیصد
18:58دودھ پر 70 فیصد
19:00انڈوں پر 112 فیصد
19:01کھانے کے تیل پر 25 فیصد
19:04دالوں کے اوپر 70 فیصد
19:06پیاس کے اوپر 63 فیصد
19:08چائے کے اوپر 111 فیصد
19:11اور مورسنی چیزیں ہیں
19:12یہ اضافے ہوئے ہیں
19:14پیٹرول کے اوپر کتنا اضافہ ہوا
19:16لگ بگ
19:17دگنا ہو گیا پیٹرول بھی
19:18ڈالر کتنا بڑھ گیا
19:20وہ بھی آپ کے سامنے
19:21کہاں سے کہاں انہوں نے پہنچا دیا
19:22تو یہ سارا کارنامہ
19:24اس حکومت نے پی ڈی ایم سرکار کی تباہی ہے
19:26یہ انہوں نے کیا پاکستان کے ساتھ
19:29تھوڑے دن پہلے عالمی چیف کہہ رہے تھے
19:31کہ یہ برین
19:31ڈرین نہیں ہے
19:32یہ برین گین ہے
19:33یہ جو لوگ پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
19:35وہ اس پہ خوش ہو رہے تھے
19:36اور اب جو آپ کا سروے آیا ہے
19:39بجٹ سے پہلے
19:40اس میں بتایا جا رہا ہے
19:40کہ اس کو روکنے کے لیے
19:41اقدامات کرنے پڑیں گے
19:42اور بھئی پاکستان چھوڑ چھوڑ کے
19:44قیمتی دماغ باہر جا رہے ہیں
19:46جب ذہین لوگ ہی پاکستان میں نہیں ہوگے
19:48تو ملک کیسے چلے گا
19:49پھر آپ کو ہر جگہ پہ
19:50یونیفارم والے بندے بٹھانے پڑیں گے
19:52اب ان کی جتنی عقل ہے
19:53اس کے مطابق تو ملک کے اندر
19:54وہی ہوگا نا
19:55جیسے وہ سوچتے ہیں بچارے
19:56اب ان کو آپ بلیم تو نہیں کر سکتے
19:58ایک آدمی کی عقل ہی اتنی ہے
19:59تو وہ اتنا بڑا کام کیسے کر سکتا ہے
20:01وہ جو عقل مند لوگ ہیں
20:03وہ ملک چھوڑ چھوڑ کے جا رہے ہیں
20:04کہ یار ہمارے ملک پہ تو قفضہ ہو گیا
20:05جالی مینڈیٹ ملی حکومت لاکے بٹھا دی گئی ہے
20:08لوگوں کو کانفیڈنس ہی نہیں ہے
20:09تو یہ برین گین جو کہا تھا نا
20:12آرمی چیف نے وہ خود ہی
20:14سرکاری سروے نے کہہ دیا نہیں
20:15یہ برین ڈرین ہے اس کو رکنا ہے
20:17اس کو نہ رکا پاکستان اور طبعی کی طرف جائے گا
20:19اور بہت بڑی تعداد میں لوگ پاکستان چھوڑ کر
20:22باہر ملکوں میں جا رہے ہیں
20:23اپنا سروایہ اور پیسہ لے کر
20:24کسان جو ایک وائد شعبہ تھا
20:27جو کہیں نگیں سروایف کرتا تھا
20:28اس کا کیا حالیں انہوں نے کر دیا یہ دیکھیں آپ
20:30گندم میں لگ بگ نو فیصد
20:32مکعی میں ساڑھے پندرہ فیصد
20:35گنے میں چار فیصد
20:37چنے کے اندر لگ بگ
20:38ساڑھے سولہ فیصد
20:40اور کپاس میں لگ بگ پونے اکتیس فیصد
20:43یہ کمی ہو گئی ہے
20:45اور اوورال پاکستان کی اجناس میں
20:48جہاں ہمیں پچاس فیصد اضافہ کرنا چاہیے تھا
20:50وہاں ہم نے ساڑھے تیرہ فیصد کی کمی کر دیئے
20:53یہ پاکستان میں موجودہ حکمرانوں نے کیا ہے
20:56پاکستان کے کسانوں کے ساتھ
20:58پوری طرح سے کاشٹ کار کو تباہ اور برباد کر دیا
21:01انہوں نے اور اس کا خمیازہ ہم بھکتیں گے
21:03ڈبل ایک تو ہمارا کسان مار کھائے گا
21:07اس کے پاس کچھ نہیں بچا
21:08دوسرا ہم باہر سے یہ چیزیں امپورٹ کریں گے
21:12جب باہر سے امپورٹ کریں گے
21:13تو آپ کو ایکسٹرا پیسہ اس میں ڈالنا پڑے گا
21:16اور یہ پیسہ کہاں سے نکلے گا
21:17ہماری جیبوں سے نکلے گا
21:19اب گول گول کر کے انہوں نے ایک بجڑ دیا
21:21جناب ہم نے تنخواہدار طبقے کے کچھ
21:23ٹیکس کم کر دیا ہے
21:24وہ عداد و شمارہ آپ دیکھیں وہ پینٹس ہیں
21:26جتنا ٹیکس کم کیا اس سے زیادہ
21:29ان کی جیبوں سے نکال لیا دوسری طریقے سے
21:31تاجروں سے یہ ٹیکس لے نہیں سکے
21:33غریب آدمی کی جیب پہ یہ
21:35ڈاکہ ڈال رہے ہیں
21:36یعنی تاجروں کا ٹیکس اگر آپ دیکھیں
21:39تو تنخواہدار طبقے کے مقابلے میں
21:41بہت ہی تھوڑا سا ہے
21:42لیکن اگر آپ ان کا منافع دیکھیں
21:44تو تنخواہدار طبقے کے مقابلے میں
21:45وہ زیادہ خوشحال ہے
21:47لیکن سنتکاروں کو
21:49سرمایہداروں کو یہ فائدہ دے رہے ہیں
21:51جب ان سے پوچھا گیا کہ
21:53آپ نے مزدور کی عجرت کیوں نہیں بڑھائی
21:55ایک محنت کچھ جو بچارہ مزدوری کرتا ہے
21:57محنت کرتا ہے
21:58اس کی عجرت آپ نے کیوں نہیں بڑھائی
22:00تو اس کے اوپر ان کا جواب پتا گیا تھا
22:03وزیر خزانہ کا اور ان کی جو ٹیم بیٹھوئی تھی
22:05انہوں نے کہا سنتکار نہیں مان رہے تھے
22:07سرمایہدار نہیں مان رہے تھے
22:08فیٹے مو ایسی حکومت کا
22:10جو سرمایہداروں اور سنتکاروں کے کہنے کے اوپر چلتی ہے
22:12جو آئی ایم ایف کے کہنے کے اوپر بجڑ بناتی ہے
22:14ناظرین اور بہت ساری چیزیں
22:16مجھے آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے
22:17یہ بیچ میں جو ایران کا اور اسرائیل کا پھٹا آگیا ہے
22:20اس پر ہم بات کرتے رہیں گے
22:21پاکستان کے اندر بڑی اہم چیزیں میرے پاس موجود ہیں
22:24بڑی اہم خبریں میرے پاس موجود ہیں
22:26اور میرے ساتھ بہت اہم لوگوں نے وہ شیئر کی ہیں
22:28میں آپ کے سامنے وہ تمام چیزیں رکھوں گا
22:31لیکن ایک بات میں آپ کو بتا دوں
22:33کہ یہ نظام امران خان کی مخالفت میں وہ جوا کھیل رہا ہے
22:37کہ یہ پاکستان کی خودمختاری
22:38پاکستان کی سالمیت
22:40پاکستان کی معیشت
22:41پاکستان کی عزت
22:43ہر چیز کو دعو پر لگا کر بیٹھا ہوا ہے
22:45اور انہیں شرم بھی نہیں آ رہی
22:47اب تک لیتنے اپنا خیال رکھی گا
22:49اپنے اس چینل کا
22:49اللہ حافظ

Recommended