Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/21/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو وہ یہ شخص ہے جو عمران خان کا ایک نظریاتی کارکن ہے
00:34اس کو ضرور الیکشن لڑوانا چاہیے سینٹ کا اس نے بہت قربانیاں دی ہیں
00:38دوسرا عمران خان نے اسے خود بھی ماضی میں کہا تھا کہ تم کو الیکشن کیوں نہیں لڑتے ہو
00:43تو اس نے بار بار یہ کہا تھا کہ میرے پاس پیسہ نہیں ہے
00:45تو ایک ایسا کارکن جس کے پاس پیسہ نہیں ہے جو بہت گراؤنڈ پہ کام کرنے والا آدمی ہے
00:51عمران خان کا نظریاتی ساتھی ہے
00:53وہ ایک سرمایہ دار کے مقابلے میں اس کو ہٹا دیا گیا
00:57تو یہ بڑی تکلیف تھے بات تھی
00:58پارٹی کے کارکن بھی بہت ناراض تھے
01:01لیکن پھر انہوں نے کافی مشاورت کی ہے
01:03پارٹی کا بار بار دباؤ آیا
01:04اپنا انہوں نے بھرکپور قسم کا اتجاج ریکارڈ کیا
01:07انہوں نے حلب بغیرہ بھی لیے ہوئے تھے کہ ہم نہیں بیٹھیں گے
01:10لیکن بلاخر بیٹھ گئے ہیں
01:11اب تک کی اطلاعات کے مطابق صرف ایک امیدوار جوئین میں سے تھا
01:16وہ ابھی باقی ہے خورم دیشان
01:18اور ان کی میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا
01:21اور انہوں نے کہا جی میرے ہاتھ پہ سورج اور چاند بھی اگر آپ رکھ دیں گے
01:24اور یہ جو بات ہے
01:26یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑے عظم کے ساتھ
01:30ایک وقت میں جب حضرت ابو طالب کے پاس آئے تھے
01:35کفار اکٹھے ہو کر تو آپ نے فرمایا تھا اس وقت
01:37کہ اگر یہ میرے ہاتھ پہ سورج اور چاند بھی رکھ دیں گے
01:41تو بھی میں اپنی دعوت سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
01:43تو اس پہ شاید اسی نسبت سے
01:46یا ایسا ہی کچھ سوچتے ہوئے
01:48خورم دیشان صاحب نے یہ بات کی تھی
01:50میں ان کی وہ ویڈیو دیکھ رہا تھا
01:52لیکن یہ زیادہ لوگ بیٹھ گئے ہیں
01:53صرف ایک عمران خان ہے جو نہیں بیٹھتا
01:56جو جیل کے اندر ہے
01:57اور وہ کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرتا
02:00اپنے موقع کے اوپر
02:00نارملی لوگوں کے لیے مشکل ہو جاتا ہے
02:03دیکھیں پارٹی کے اندر رہ کے ہی
02:05آپ نے بات کرنی ہوتی ہے
02:07پولیٹیکل لوگوں نے
02:08تو وہ اب لیڈرشپ نے سمجھایا
02:11انہوں نے کہا جی ٹھیک ہے
02:12آپ کا اتجاج ریکارڈ ہو گیا ہے
02:14ہم یہ مانتے ہیں
02:14کہ آپ کی بات درست ہے
02:17ہم اس کو تسلیم بھی کر لیتے ہیں
02:18لیکن اس کو برداش کیجئے
02:20اس لیے کہ بڑی مجبوریاں ایسی ہیں
02:22جو آپ کو نہیں بتائی جا سکتی ہیں
02:24تو وہ مجبوریاں یہ بتائی گئی ہیں
02:26کہ مرزا افریدی
02:27یا اس طرح کے لوگ جو ہیں
02:28وہ اب مجبوری ہیں
02:29اور بلا مقابلہ الیکشن کروانا
02:31بھی مجبوری ہے
02:32اگر الیکشن مقابلے کے ساتھ ہوتا ہے
02:35تو بڑے پرابلم ہو جائیں گے
02:36اور مقابلے کے ساتھ ہوتا ہے
02:38تو دونوں طرف سے دعوے کیے جا رہے ہیں
02:40کہ جناب بندے ٹوٹ جائیں گے
02:44اور اتنے بندے ٹوٹ جائیں گے
02:45اور فلان کو ووٹ پڑ جائے گا
02:48حتیٰ کہ یہ جو نراز لوگ تھے
02:50جو اپنے کاغذاتیں نامزدگی واپس نہیں لے رہے تھے
02:52یہ بھی یہ بات کرتے رہے ہیں
02:54کہ بیس پچھس لوگوں نے ان سے بھی رابطہ کیا
02:56اور انہیں بھی ووٹ مل سکتے تھے
02:58بارال ارفان سلیم صاحب سے مجھے تھا
03:01کہ شاید انہیں ووٹ زیادہ پڑ جائیں
03:03کیونکہ ساری پی ٹی اے ان کو جانتی ہے
03:05اور ان کی قدر بھی کرتی ہے
03:06بارال یہ لوگ بیٹ گئے ہیں
03:07اور ابھی بھی الیکشن ہوگا
03:09اس لیے کہ ایک آدھا امیدوار
03:11ابھی تک جب میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
03:12ابھی تک باقی ہے
03:13اور اگر انہیں بھی بٹھا لیا جاتا ہے
03:16تو پھر صورتحال گنڈا پور صاحب کے کنٹرول میں آ جائے گی
03:18یا اسٹیبلشمنٹ کے
03:20یا پی ڈی ایم کی جماعتوں کے کنٹرول میں آ جائے گی
03:22پھر مل بانٹ کے
03:24جو سینٹ کی نشستیں ہیں وہ ایک دوسرے کو دے دی جائیں گی
03:27اور بڑے آرام سے سب ہسی خوشی رہنے لگیں گے
03:29یہ ہو سکتا ہے
03:31اب الیکشن جو ہے وہ بھی
03:33جو ہے وہ بندوقوں کے سائے میں ہوگا
03:35سیکیورٹی کے بڑے زبردست انتظامات
03:37الیکشن کمیشن اور پاکستان نے کیے
03:39عدالت نے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے
03:42اسے ایک عدالتی زیادتی قرار دیا جا رہا ہے
03:45عمر یوک صاحب کہتے ہیں
03:46جو اپوزیشن لیڈر ہیں
03:47قومی اسمبلی میں
03:49کہ یہ سب کو جیاتو کسی مکمل
03:51بنانا ریپبلک میں ہو سکتا ہے
03:53یا پاکستان میں ہائبرد نظام کے تحت
03:55خیبر بکتونخواہ میں ایسی سیاسی جماعت کو
03:58پی ٹی آئی کی ریزرڈ شستیں دے دی جاتی ہیں
04:01جو کورم کے لیے بھی
04:02مطلوبہ تعداد پوری نہیں کر سکتی
04:04ماشاءاللہ
04:05الیکشن کمیشن اتوار کے دن
04:07اپنے دروازے کھولتا ہے
04:09اور پشاور ہائی کورٹ کو خط لکھتا ہے
04:11کہ گورنر کو خیراتی
04:13ایم پی ایس سے حلف لینے کا اختیار دیا جائے
04:15اور وہی ہوتا ہے
04:17سبحاناللہ
04:18جب سپریم کورٹ نے
04:20گزشتہ سال
04:22ریزرڈ نشستیں پاکستان تحریک انصاف
04:25کو دینے کا حکم دیا تھا
04:26تو اس وقت الیکشن کمیشن کہا تھا
04:28کیا اس وقت کمیشن
04:29سلیپ موڈ پر چلا گیا تھا
04:32یا کوئی ہائبریڈ وائرس
04:34اس سٹیٹیجک بے عملی میں
04:36مبتلا کر چکا تھا انہیں
04:38بارحال یہ الیکشن کمیشن
04:40عدالت
04:42یہ چیزیں اب قصہ پارینہ ہو گئیں
04:44اب اگر پاکستانیوں کو
04:46اپنی قسمت بدل نہیں ہے
04:47تو انہیں باہر آنا پڑے گا
04:48کیونکہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
04:50پورے نظام کو ایسا جکڑ بند بان دیا ہے
04:53کہ اب یہ نظام ان کی مرضی کے بغیر
04:55سانس بھی نہیں لے سکتا
04:57یہ نظام ان کی مرضی کے بغیر
04:59ہل بھی نہیں سکتا
05:00عدلیہ پوری کنٹرول ہے
05:01پارزیمان کنٹرول ہے
05:03حکومتیں کنٹرول ہیں
05:04ادارے سارے کے سارے کنٹرول ہیں
05:06میڈیا پوری طرح سے کنٹرول ہیں
05:08ہر چیز پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی
05:11گرفت میں ہے اس وقت
05:12ان کی گرفت اتنی اچھی پہلے کبھی نہیں تھی
05:14جتنی اب ہو چکی ہے
05:15اب اگر عوام یہ چاہتی ہے
05:17کہ عوامی فیصلوں کا اعترام کیا جائے
05:19یا عوام کی بات بھی سنی جائے
05:21تو پھر عوام کو چیخ نہ پڑے گا
05:24انہیں باہر نکلنے کے بعد
05:25اپنی آواز اٹھانی پڑے گی
05:26اب یہ عوام آج کر لے
05:28دس سال بات کر لے
05:29بیس سال بات کر لے
05:30پچاس سال بات کر لے
05:31جب بھی عوام نکلے گی
05:32تب یہ معاملہ حل ہو جائے گا
05:34معاملہ صرف چار چیز دن کا
05:36لوگوں نے صرف ٹائم نکال کے
05:38یہ فیصلہ کرنا ہے
05:39کہ ذرا سارے کام ایک دوبارہ سیدھے کرنے
05:41تو لوگوں نے سارے کام سیدھے کر لینے
05:43یہ اسٹیبلشمنٹ لوگوں کے سامنے
05:46پانچ منٹ بینے ٹک پائے گی
05:47لوگوں سے تنخواہ لیتے ہیں
05:49لوگوں سے لڑکے سے سکتے ہیں
05:50یہ تو لوگ ایکچولی ان کو برداشت کر رہے ہیں
05:53یا ان کو ٹائم پہ ٹائم دیتے جا رہے ہیں
05:55ایک ڈیل ان کو ملی ہوئی ہے
05:57جس کا یہ فائدہ اٹھا رہے ہیں
05:58ادر وائز پلے تو ککھ نہیں ہیں
06:00اب ناظرین ایک اور
06:02عدالتی نائنصافی کا جو معاملہ ہے
06:05وہ میں نے آپ کے سامنے رکھا
06:06اس میں ایک ہی عدالت میں دو قوانین ہیں
06:08چھٹی کے روز حالف لینے کا حکم آ گیا
06:11مگر حالف برداری کے خلاف پٹیشن تک
06:14وصول نہ ہوئی
06:15یعنی پی ڈی ایم کا فائدہ کرنا ہے
06:17اسٹیبلشمنٹ کا حکم بجال آنا ہے
06:19تو چھٹی والے دن حکم آ جائے گا
06:20لیکن اسی دن جب وہ حکم دے رہے ہیں
06:23اگر ایک پٹیشن چلی جائے گی
06:25تو وہ وصول نہیں ہوگی
06:25چھٹی ہے جناب آج
06:26مقصود نشستوں کی حالف برداری کے خلاف پٹیشن مکمل ہے
06:30آج چھٹی کے باعث ہائی کورٹ نے رٹ وصول نہیں کی
06:32کل ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے
06:34یہ گھنڈا پور صاحب نے کہا ہے
06:36ناظرین دوسری جانبے جو تحریک ہے
06:39وہ آہستہ آہستہ آگے بڑھنا شروع ہوئی ہے
06:41جو عبران خان صاحب نے کہا کہ
06:42پانچ اگستہ کا اپنے بڑا کام کرنا ہے
06:45تو گلکت بلتستان میں بہت بڑی ریلی نکلی نوجوانوں کی
06:49لاہور میں ریلی بڑی تگڑی تھی گزشتہ روز
06:52اور لاہور میں غیر ممولی ایکٹیوٹی ہوئی ہے
06:54پاکستان طریقہ انصاف کی
06:56اور اسی وجہ سے لاہور میں اب چھاپے مارے جا رہے ہیں
06:59کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
07:00کراچی میں بھی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے
07:04لاہور میں بھی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے
07:06تو مریم نواز اور بلاول
07:08ان دونوں کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
07:11اگر جمہوری انداز میں کسی سیاسی جماعت کے ورکرز
07:14پر امن طور پر نکل کر اپنی ریلی نکالتے ہیں
07:16یا اتجاج کرتے ہیں
07:17تو بلاول اور مریم نواز دونوں ڈنڈا چلاتے ہیں
07:20اور پولیس کی فورس کو استعمال کرتے ہوئے
07:22ریاستی جبر کے ذریعے سے
07:24نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہیں
07:26یہ چیز صرف ریکارڈ کا حصہ رہنا چاہیے
07:28تاکہ کل کو جب یہ چیخیں اور چلائیں
07:30تو انہیں یہ دکھایا جائے کہ آپ نے یہ کیا تھا
07:32اور کراچی کے در بھی اتجاجی ریلیاں ہوئی ہیں
07:35سندھ میں
07:36دیگر جگہوں پہ
07:37اپٹاباد میں
07:38شب قدر میں
07:39پشاور میں
07:39اور بہت ساری جگہوں میں
07:41بلوجستان میں بھی
07:42تو پاکستان تحریکین صاحب آہستہ آہستہ
07:44مومنٹم بنانے کی کوشش کر رہی ہے
07:46ان کی لیڈرشپ
07:46اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
07:48کہ یہ لیڈرشپ
07:49جو ہے وہ گین کرے گی
07:52ایک مومنٹم تحریک کا
07:53لیکن دیکھنا ہے کہ کتنا گین کرتے ہیں
07:55ابھی تک وہ بات نہیں بنی جیسی گزشتہ سال تھی
07:58میں سیریسلی آپ کو بتا رہا ہوں
08:00کہ بلا وجہ
08:02جو ہے وہ کوئی معاملہ اٹھانے کا فائدہ کوئی نہیں
08:04جیسے یہ تحریک پچھلے سال
08:07ایک تیزی سے آگے اتنا بڑھ رہی تھی
08:09یا لوگوں کو لیڈرشپ سے جو امید تھی پچھلے سال
08:12وہ اس سال نظر نہیں آ رہی
08:14گنڈا پور صاحب نے اتنے وعدے کی ہیں
08:16اتنے وعدے کی ہیں
08:17اتنی قسمیں کھائی ہیں
08:18اور سارے وعدے بھی توڑ دی
08:20اور قسمیں بھی توڑ دی
08:21اور حلف کی بھی اقلاع بردی کر لی
08:22لیکن گنڈا پور صاحب نے
08:25لوگوں کو مایوس کیا
08:26باقی کے عادت نے تو
08:28کوئی اس طرح کے دعوی نہیں کیے تھے
08:30میریسٹر گور نے کیا دعویٰ کرنا ہے
08:31باقی لوگوں نے کیا دعویٰ کرنا ہے
08:33اور جو دعویٰ کرنے والے ہیں
08:35وہ کچھ کر نہیں پائے
08:36بارحل اب دوبارہ کوشش کر رہے ہیں
08:39اس میں پنجاب کے اندر بڑا زور لگایا جا رہا ہے
08:41عالی حمدہ صاحبہ کوشش کرتے ہیں
08:44پھر راول پنڈی ڈیویجن کے اندر
08:46اب بڑی کوشش کر رہے ہیں
08:48بہت سارے لوگ کے ایک تگڑی تحریک کھڑی کی جائے
08:50اور راول پنڈی ڈیویجن جب کھڑا ہوگا
08:53تو پھر پورا پنجاب کھڑا ہوگا
08:55یہ بہت امپورٹنٹ ہے
08:56اور یہ اس کی جو سٹیٹیجک اہمیت ہے
08:58وہ سارے لوگ جانتے ہیں
08:59کہ راول پنڈی میں اعتجاج ہو تو کیا ہوتا ہے
09:01ناظرین ایک اور چیز جو امپورٹنٹ ہوئی
09:04وہ یہ ہوئی کہ
09:05جتنے بھی ناراض ارکان ہے
09:08پاکستان تحریک انصاف کے
09:09وہ سارے کے سارے ملبہ گراتے ہیں
09:11بیریسٹر سیف پر
09:13وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ آدمی میں قابل قبول نہیں ہے
09:16یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے
09:18وہ اس آدمی کو کمپرومائز آدمی سمجھتے ہیں
09:22یا نمائندہ سمجھتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا
09:23اور انہیں لگتا ہے کہ یہ ہمارے بیج میں رکھا گیا ہے
09:26میں آپ کو کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں
09:28کہ بیریسٹر سیف جو ہے
09:29وہ علی امین گھنڈا پور کے لیے ایسے ہی ہے
09:31جیسے شہباز شریف کے لیے موسن نقوی ہے
09:34یعنی موسن نقوی وہ سارے کام کر سکتا ہے
09:37جو شہباز شریف نہیں کر سکتا
09:39یعنی موسن نقوی جا کے
09:41ڈانلڈ ٹرمپ سے بھی ملایا
09:42ہاتھ ملا کر آ گیا
09:43لیکن شہباز شریف نہیں کر پایا
09:46اسی طرح بیریسٹر سیف جو ہے جب دل کرتا ہے
09:48اڈیالہ چلا جاتا ہے جب دل کرتا ہے کسی کو مل لیتا ہے
09:51معاملات کر لیتا ہے
09:52لیکن بیریسٹر سیف جو ہے
09:54اس کا جو
09:56چیف ہے
09:57یا جو اس کا سربراہ ہے
09:59علی امین گنڈا پور
10:01وہ اڈیالہ جا کے عمران خان صاحب سے ملاقات نہیں کر پاتا
10:04تو یہ بالکل
10:06بے وقت قسم کی سیٹیں ہیں
10:07یہ صرف نشستوں پر بٹھائے گئے ہیں
10:09نظام چلوائے جا رہے ہیں موسن نقویوں سے
10:11اور بیریسٹر سیفوں سے
10:12اور نظام یہی لوگ چلا رہے ہیں اور انہی کے خلاف
10:15تمام پاکستان تحریک انصاف کے
10:17ناراض عراقین ہیں
10:19ناظرین ہمارے بڑے اچھے جنرلس دوست ہیں
10:21علی زہی
10:22اور یہ بی لوگس کرتے ہیں
10:25بڑا کھل کر بولتے ہیں
10:26دبنگ آدمی ہیں
10:27ان کا یہ کہنا ہے کہ میرے گھر پر پولیس
10:30نفری
10:31لے کر چھاپے مار رہی ہے
10:33ان کے بھائی کو بھی قتل کیا تھا
10:35کچھ عرصہ پہلے انتہائی افسوسناک اور قابل مضمت حرکت ہوئی تھی
10:38اور اب ان کے گھر پر پولیس کی نفری
10:41لگتار چھاپے مار رہی ہے
10:43میں نہ دہشتگردوں نہ قاتل ہوں
10:45البتہ میرے بھائی کو دو مہینے پہلے قتل کیا گیا ہے
10:48اس وقت میرے گھر پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے
10:51علی امین گنڈاپور
10:53فیصل امین صاحب
10:55یہ تحریک انصاف کی حکومت ہے
10:57یہ علی زہی نے سوال اٹھایا ہے
10:59اب اس کا جواب کیا ہے
11:01کسی کے پاس سب کو آئیڈیا ہے
11:03کہ کتنی کا حکومت ہے علی امین گنڈاپور کی خیبر پختون خواہ میں
11:06اور کتنی بات ان کی سنی جاتی ہے
11:08یہ تو سب جانتے ہیں
11:09اسٹیبلشمنٹ جو کہتی ہے وہ اس طریقے سے
11:12معاملے کو آگے لے کر چلے جاتے ہیں
11:14اور اس کے علاوہ کو کچھ کر نہیں سکتے
11:16عدیل حبیب صاحب ہیں
11:17جنرلسٹ ہیں سیاست ڈاٹ پی کے کو
11:20رن کرتے ہیں
11:21انہوں نے ایک بڑا اہم نکتہ اٹھایا اور یہ
11:24میں بہت سارے اور لوگوں سے سن بھی چکا ہوں
11:26پہلے آپ کو بتا بھی چکا ہوں
11:28کہ پاکستان کی جو انٹیلیجنس ادارے ہیں
11:31یا ایجنسیاں ہیں
11:32سپیشلی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی
11:34جو ایجنسیاں ان کے ساتھ کام کرتی ہیں
11:36آئی ایس آئی
11:36یا ملٹری انٹیلیجنس
11:38یا دیگر
11:39وہ نارملی یہ دیکھتے ہیں کہ آرمی چیف کو
11:42کوئی گالی نہ دے کوئی برا بلا نہ کہے کوئی
11:44ادارے کے خلاف کوئی پروپاگینڈا وغیرہ نہ ہو
11:46تو اس معاملے میں وہ آ جاتے ہیں کہ یہ نہ کریں آپ
11:48لیکن اب یہی ادارے
11:51مریم نواز کیلئے بھی کام کرنا شروع ہو گئے ہیں
11:54عدیل بیم صاحب بتاتے ہیں کہ پہلے صرف آرمی چیف کو پاکستان میں مقدس گائے تصور کیا جاتا تھا
11:59اب مریم نواز کی بھی توہین کرنے پر ایجنسیاں
12:02پچھلے چند دنوں سے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں
12:05آ کر کہتے ہیں کہ اپنے لڑکے کا مو بند کراؤ
12:08مریم کے خلاف بہت بولتا ہے
12:10میرا آرمی چیف سے سوال ہے کہ کیا یہ سب آپ کی ایمہ پر کیا جارہا ہے
12:14کیا اب مریم کو بھی آپ والا درجہ حاصل ہو گیا ہے
12:18یہ آپ کے درجہ میں اس کو حصہ مل گیا ہے
12:20لیکن یہ جو ہمارے دوست ہیں نا
12:22صحافی زہیم لغاری صاحب انہیں جب گرفتار کیا گیا
12:25تو ان کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی گرفتار ہوئے تھے
12:28اور مجھے آئیڈیا ہے کون کون ہوا تھا میری ان سے بات بھی ہوئی
12:30وہ سب لوگوں کو یہ وہاں پہ آئی ایس ای والے مارتے تھے
12:34اور انہیں کہتے تھے کہ مریم نواز کے خلاف نہیں بولنا
12:36اور وہ بچارے معافیوں مانگتے تھے کہ نہیں بولیں گے آج کے بعد نہیں بولیں گے
12:38مریم نواز پہ ہم کوئی تنقید نہیں کریں گے
12:40تو آئی ایس ای لوگوں کو پھینٹی لگاتی ہے
12:43اور کہتی ہے کہ مریم کے خلاف آپ نے نہیں بولنا
12:45یہ ہم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا ہے
12:47اور ہم حیران ہو رہے ہیں کہ ایک لیڈی چیف پنیسٹر ہے پنجاب میں
12:51اس کے لیے پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ اتنی اتاولی ہے
12:56کہ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ جیسے آرمی چیف کی توہین نہیں ہونی چاہیے
13:00ویسے ہی مریم کی بھی توہین نہیں ہونی چاہیے
13:03یہی نکتہ بھی انہوں نے اٹھایا ہے
13:04اور زہیم لگاری صاحب کو بھی گرفتار اسی لیے کیا گیا
13:07تاکہ انہوں نے کوئی آرمی چیف کے خلاف خبر نہیں دی تھی
13:09یا فوج کے خلاف نہیں دی تھی
13:11انہوں نے جو خبر دی تھی وہ صحیح خبر تھی
13:13اور وہ مریم نواز کی ایک منصوبے میں کرپشن کے حوالے سے دی تھی
13:16یا بد انتظامی کے حوالے سے دی تھی
13:19بعد میں وہ ثابت بھی ہو گیا
13:20کہ پہلی بارش کے اندر وہ سارا رنگ دھول گیا
13:22لیکن زہیم لگاری صاحب کو اٹھا کے آٹھ دن
13:25نشان عبرت بنایا گیا
13:27اور یہ آئے ایسا ہی نے کیا تھا
13:28انتہائی افسوسناک حرکت ہے
13:30گھٹیا حرکت ہے یہ نہیں ہونی چاہیے
13:32اور جو کام کرنے چاہیے وہ کوئی کر نہیں رہا اس ملک میں
13:35یعنی زہید گشکوری صاحب بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں
13:37انہوں نے خبر دی ہے کہ
13:39نوے عرب کا چینی اسکینڈل
13:40تئیس لاکھ ٹن چینی
13:43پچھ بن روپے فی کلو عوام کو مہنگی بیچی گئی ہے
13:46سات لاکھ ٹن چینی بیرون ملک بھیجی گئی ہے
13:51پانچ لاکھ ٹن چینی باہر سے واپس
13:54منگوانے پر ترہ سی روپے فی کلو ٹیکس
13:57ڈیوٹی ماف کرائی گئی ہے
13:59وزیر آدم کو کس افسر
14:02وزیر نے گمراہ کیا
14:04کون ذمہ دار ہے
14:05تحقیقات نہ کوئی انکواری
14:07آگے دیکھئے
14:09سوچئے
14:10ہوتا کیا
14:11یعنی سادی بات یہ ہے کہ لٹو دونوں ہاتھوں سے
14:14عوام کی جیب ہے نا مارو ڈاکا
14:17کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
14:18کوئی جواب دینے والا نہیں ہے
14:21عام آدمی کو جو مرضی آتا ہے
14:23لوٹ کر چلا جاتا ہے
14:24لوگوں کو کیڑے میں کھوڑے سمجھتے ہیں
14:26عمران خان کے دور میں
14:28جو چینی جب اسی روپے کلو ہوئی
14:31تو انہوں نے رو رو کے ہلکان ہو گئے تھے
14:33انہوں نے تباہ و برباد کر دی تھی ہر چیز
14:34آج دو سو روپے کلو اور
14:36بعض اوقات اس سے اوپر بھی ملتی رہی چینی
14:38لیکن کوئی بات ہی نہیں کرتا
14:41نہ میڈیا مائک لے کر باہر جاتا ہے
14:43نہ کوئی انکوائری ہوتی ہے
14:45نہ ایجنسیاں بیچ میں بڑھتی ہیں
14:47نہ نیب بیچ میں بڑھتا ہے
14:48نہ حکومت جاگتی ہے
14:50حتیٰ کہ جو اپوزیشن ہے
14:52پبلک اکاؤنٹ کمیٹی جو ہے وہ اپوزیشن کے پاس ہے
14:55تو اب تک چینی سکینڈل پہ
14:57اور آٹے سکینڈل پہ
14:58جنید اکبر صاحب نے کیا نکالا ہے
15:00چینی والے معاملے پہ انہوں نے نوٹس ضرور لیا
15:02اور یہ نوٹس کے اوپر کاروائی ہونی چاہیے
15:05پتہ چلے کہ اصل میں
15:07معاملہ کیا ہے
15:08اس کا سب کو انتظار رہے گا
15:09ناظرین جبران علیہ الساب جن کا تعلق
15:12پاکستان تحریک انصاب سوشل میڈیا سے ہے
15:15وہ ہیڈ کرتے ہیں سوشل میڈیا کو
15:16انہوں نے ایک بڑا ٹیکنیکل کام کیا
15:19ان کی ٹیم نے
15:19نو مہی تو عقوبترہ اڑ گیا
15:21سارا بیانی اڑ گیا
15:22سارے گواہ یا تو مکر گئے
15:25یا حلف سے مکر گئے
15:26یا بھاگ گئے
15:27یا جھوٹے ثابت ہو گئے
15:28نو مہی کے پلے ککھ نہیں رہا
15:31سب جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو گیا
15:33لیکن عدالتوں میں معاملہ کسیٹا جا رہا ہے
15:35بلا وجہ ہی کسیٹا جا رہا ہے
15:37یہ جو ابھی عدالتوں میں ہیں
15:38کچھ ہشتہ چند دنوں کے اندر
15:39یہ جو وکلا نے کیا
15:41اور ایسی جرہ کی ہے
15:49کہ ایک گواہ بھی یہ ثابت نہیں کر پایا
15:51کہ جو وہ کہہ رہا ہے وہ سچ ہے
15:52سارے یوں لڑ گئے
15:54تو اب جبران عزیز صاحب بتاتے ہیں
15:56کہ نو مہی ایک فالس فلیگ تھا
15:59جس کی آڑ میں ظالموں کا جتنا گصہ تھا
16:01عمران خان پر اور عوام پر
16:03وہ ظلم اور فستائیت کے ذریعے نکال آ گیا
16:05اس حفظے گواہوں کے پیچھے
16:07ہٹنے کے بات
16:09سب کو پتا چل گیا ہے
16:10کہ یہ ایک فالس فلیگ تھا
16:13اب یہ ایک گوگل ڈرائیو انہوں نے تیار کی ہے
16:15ٹیکنیکل
16:17اور اس میں انہوں نے
16:19نائنٹ میں فالس فلیگ کے ثموت جمع کیے ہیں
16:22آپ سب اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
16:24اور اس کو استعمال کر سکتے ہیں
16:25اس کا لنک بھی انہوں نے ساتھ دیا ہوا ہے
16:27drive.google.com
16:29drive underscore folder
16:31سارے لنک انہوں نے ساتھ دیا ہوا ہے
16:32اور یہ اب جبران علیاز صاحب بتا رہے ہیں
16:35کہ فالس فلیگ آپریشن تھا نائنٹ میں
16:37اس کے ثبوت آ چکے ہیں
16:38کیونکہ گواہ پیچھے ہٹ چکے ہیں
16:40اور گواہوں کے پلے ککھ نہیں بچا
16:42تو یہ ہے ناظرین یہ والا معاملہ
16:44ایک اور ناظرین بڑی important خبر ہے
16:47جو پچھلے ویلوگ میں میں نے آپ کو دی تھی
16:50اب اس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں
16:53کچھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے
16:55کہ یہ معاملہ جو ہے وہ عیج سے پہلے کا تھا
16:58اور اس میں ایک ملزم گرفتار ہو چکا ہے
17:01پہلے یہ بتایا گیا
17:01اور اب خبر آ رہی ہے
17:03اے آئی پہ کہ میاں بیوی کے قتل میں
17:05ملوث قبیلے کے سردار سمیت
17:07گیارہ ملزمان جو ہے وہ گرفتار ہو گئے
17:10اور یہ سرفراد بکٹی نے دعویٰ کیا ہے
17:12وزیراعلا بلوجستان نے
17:13خود تو وہ برطانیہ میں موجود ہیں
17:16لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ
17:17میاں بیوی کے بہیمانہ قتل میں ملوث گیارہ ملزمان
17:20کو گرفتار کر دیا گیا ہے
17:21گرفتار شدگان میں
17:23ساتکزہی قبیلے کا سربراہ بھی شامل ہے
17:31ان کو کیفرے کردار تک ضرور پہنچانا چاہیے
17:34اس عورت کو یہ کیسے لے کر آئے
17:37مردوں کا ایک مجمع غیرت کے نام کے امبر
17:39سارے میں غیرت ہی گٹے تھے
17:41اور ایک عورت کو سامنے لے جا کر کھڑا ہو گیا
17:43نہ وہ گڑ گڑائی نہ ان کے پیروں میں گری
17:45اس کو پتہ دے اس کو مار دیں گے
17:46سامنے جرت کے ساتھ کھڑی رہی ٹھیک ہے مارو گولیاں
17:49تم گولی چلا سکتے ہو اس نے یہ کہا
17:52انہوں نے اسے گولیاں ماری ہیں
17:53اور وہ وہاں پہ موقع پہ جانبھاک ہو گئی
17:55کتنی بڑی زیادتی ہے
17:57ایک کمزور نہتی عورت کو
18:00مل کے مار کے یہ کہہ رہے ہیں
18:01انہوں نے غیرت کے نام پہ مار دیا
18:03یہ زیادتی انہوں نے کی ہے
18:06اور ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا ہے
18:09کہ ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی شنافت کے لیے
18:11ڈیٹا نادرہ بھیجا گیا ہے
18:13جس میں متعلقہ قبائل اور ملوث افراد کی شنافت ہو گئی ہے
18:16جسے فیلحال ظاہر نہیں کر رہے
18:18یہ بندے ہم باقی سارے بھی پکڑ لیں گے
18:20یہ جناب اس کیس کے اندر ہوا
18:23ایک اور انتہائی افسوسنا خبر ہے
18:25اور وہ غازہ سے آ رہی ہے ناظرین
18:26غازہ میں اس وقت صورتحال یہ ہے
18:29کہ 84 لوگ مزید شہید ہوئے ہیں
18:31گزشتہ 24 گھنٹوں میں
18:32اسرائیل روزانہ کی منیات میں
18:3580 سے 100 افراد کو شہید کر دیتا ہے
18:37زیادہ تر ان لوگوں کو شہید کرتا ہے
18:39جو خوراک کی تلاش میں پانی کی تلاش میں
18:46جو امدادی کارکون ہے
18:48انہیں بھی شہید کیا جا رہا ہے
18:49اور غزہ میں اس وقت جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
18:52تو لیٹس ریپورٹس کے مطابق شدید ترین غزائی
18:55قلت پیدا ہو چکی ہے
18:56کچھ بچوں کے حوالے سے بھی ان کی
18:58شہادتوں کی اطلاع آ رہی ہے
19:00کہ وہ جانبر نہیں ہو پا رہے
19:02کیونکہ خوراک موجود نہیں ہے
19:03چھوٹے بچے بھی مر رہے ہیں
19:06اور یہ بڑی افسوسناک بات ہے
19:08اور ہزاروں زندگیاں اس وقت خطرے میں ہیں
19:10لوگ فاقہ کر رہے ہیں
19:12پوری دنیا کو انسانیت کے ناتے
19:14اس وقت اسرائیل پہ دباؤ ڈالنا چاہیے
19:16کہ جو خوراک
19:18اور عدویات
19:19اور ضروریات زندگی کی جو چیزیں ہیں
19:21وہ بھیجوائی جائیں غزہ کے مقینوں کے لیے
19:24اور فوری طور پہ مستقل ایک جنگ بندی کی جائے
19:27ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا تھا
19:29کہ یہ جنگ بندی کی جائے گی
19:31نیتن یاہو ڈانلڈ ٹرمپ سے ملا
19:33اس کے بعد نیتن یاہو نے
19:35ڈانلڈ ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے
19:37ان کا نام ڈال دیا
19:39کہ جناب انہیں امن کے نوبیل
19:41انام کے لیے میں نامزد کرتا ہوں
19:43یہی کام آسیم منیر صاحب نے بھی کیا تھا
19:45یہی کام نیتن یاہو نے بھی کیا
19:47لیکن نیتن یاہو نے جا کر
19:49جنگ بندی نہیں کی
19:50اور نہ اس اعلان کے اوپر عمل درامت کیا
19:53جو ڈانلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا
19:55کہ اب غزہ میں جنگ بندی ہو جائے گی
19:56اسی جنگ بندی کے دعویے کے ساتھ
19:59ڈانلڈ ٹرمپ نے
20:01الیکشن لڑا تھا
20:02دیگر بھی کچھ دعویے تھے
20:03ڈانلڈ ٹرمپ کے لیکن پورے نہیں ہوئے
20:05بہرحال یہ ایک انتہائی
20:07افسوسناک صورتحال ہے غزہ میں
20:09تمام دنیا کے ممالک کو
20:12انسانیت کے ناتے آواز اٹھانی چاہیے
20:14کیونکہ وہاں پہ انسانیت
20:15سسک رہی ہے
20:16آپ مذہب فرقہ
20:19جو ریجن ہے
20:21یہ ساری چیزیں بعد میں آتی ہیں
20:22جو وہاں پہ بارے جا رہے ہیں
20:24وہ انسان اور انسانوں کے بچے ہیں
20:26اور وہ جینے کا اتنا ہی حق رکھتے ہیں
20:29جتنا آپ باقی لوگ رکھتے ہیں
20:30غزہ کے لیے سب کو آواز اٹھانی چاہیے
20:33اور جنگ بندی فوری طور پہ ہونی چاہیے
20:35اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
20:37اپنی اس چینل کا بھی
20:38اللہ حافظ

Recommended