Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ایفیسر کے چند جملوں نے بیانیاں وار کے رکھ دیا ہے اور پاکستانیوں کے سینوں میں جو دبی ہوئی چنگاریاں ہیں ان کو بڑکایا ہے اس کے بعد کوئی اور تجربہ کرنا بنتا بھی نہیں ہے یعنی جو اپنا کام خود سے نہیں کر رہا یعنی اپنا کام جو ہے اس کے علاوہ باقیوں کے کاموں میں مداخلت کرے تو وہ دوسروں کو کیا نصیحت کر سکتا ہے جو خود آئین اور قانون کو بوٹو تلے رون ڈالے اور خود کو محترم اور باقی سب کو کیڑے مکانے سمجھے وہ لوگوں کو کیسے نصی
01:00درست ہونے تک لیکچر سے جو ہے وہ گریز کیا جائے دیکھیں فوج کی جو ہے سیکیورٹی کی ڈیوٹی ہے اب سمپلی اگر آئین پاکستان کہتا ہے تو کیا کہتا ہے فوج جو ہے وہ سردوں پہ سیکیورٹی کے فرائز سر انجام دے گی اور داخلی سیکیورٹی کے معاملات میں حکومت کی معاونت کرے گی اس کے علاوہ حکومت اگر امرجنسی میں کہیں پہ کوئی احکامات دیتی ہے تو فوج اس کے اوپر عمل درامت کرے گی خود سے فوج کچھ نہیں کر سکتی فوجی قیادت کچھ نہیں
01:30یہ پاکستان کے سوشل میڈیا پہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہر وہ شخص جس کے ساتھ ظلم اور جبر ہوا اس نے نکال کر بتایا کیا میرے ساتھ یہ پبلک انٹرسٹ میں کیا گیا
01:37پولیٹیکل پارٹیز بنائی گئی پبلک انٹرسٹ میں توڑی گئی پبلک انٹرسٹ میں حکومتیں بنائی گئی پبلک انٹرسٹ میں حکومتیں گرائی گئی پبلک انٹرسٹ میں چادر اور چار دیوری کا تقدس پہ مال کیا گیا پبلک انٹرسٹ میں لوگوں کی ملاک کو نقصان پہنچایا گیا پبلک انٹرسٹ میں خواتین کو اغواہ کیا گیا پبلک انٹرسٹ میں سڑکوں پہ انہیں مارا اور گسیٹا گیا پبلک انٹرسٹ میں بچوں کو گرفتار اور اغواہ کیا گیا پبلک انٹرسٹ میں
02:07پورا کا پورا الیکشن چوڑی کر لیا گیا پبلک انٹرسٹ میں
02:11یہ بے شمار ایسی لوگوں نے سینکڑوں چیزیں میں نے پڑھی
02:15سوشل میڈیا پہ جو لوگوں نے نکال نکال کر بتائی
02:18اور اکینے اسمبلی نے بتایا کہ ہمارے ساتھ جو ظلم اور زیادتی ہوئی
02:22کیا وہ پبلک انٹرسٹ تھا
02:23ہمیں جو کہا جاتا تھا فلانی پارٹی جوائن کر لو
02:26اور فلانی پارٹی کو چھوڑ دو
02:27تو کیا یہ پبلک انٹرسٹ تھا
02:29کیا عددت والا کیس پبلک انٹرسٹ میں بنایا گیا
02:31کیا عمران خان صاحب پہ تین سو مقدمات پبلک انٹرسٹ میں کروائے گئے
02:36تو یہ سارا کچھ پبلک انٹرسٹ بلکل نہیں ہو سکتا
02:38اور دوسرا لوگوں نے جو بیانیاں وارڈ کے رکھ دیا وہ اعتصاب کا ہے
02:42خاتون نے کہا کہ فوج میں اعتصاب ہے
02:44چار مرتبہ پاکستان کی فوج نے مارشلہ لگایا
02:48جرنیلوں نے آئین سے گدھداری کی
02:50کسی ایک کا بھی اعتصاب نہیں ہوا
02:52سیاست میں مداخلت کی
02:55کسی ایک کا بھی اعتصاب نہیں ہوا
02:57ابھی فیض امید کو پکڑا ہوا ہے انٹرنل معاملات میں
03:00اگر فیض امید کو سزا دینی ہے
03:02تو سیاست میں مداخلت پر سزا دو
03:03اگر فیض امید کو سزا دینی ہے
03:06تو سیویلینز کے کام کے اندر مداخلت پر سزا دو
03:09اصل میں تو سزا یہ ہونی چاہیے
03:11اور ہر اس فوجی کو ملنی چاہیے
03:13جس نے سیاست میں مداخلت کی ہے
03:15چاہے اس نے کل کی ہے
03:16چاہے وہ آج کر رہا ہے
03:17ان سب کو نشان افرت بنانا چاہیے
03:20اور ان سب کو سزا ملنی چاہیے
03:22جس جس نے آئین سے غداری کی ہے
03:24تب ہم مانیں گے کہ پاکستان میں
03:26اس ادارے کے اندر اعتصاب کا ایک سسٹم موجود ہے
03:28اور اگر ادارہ چلانے کے لیے
03:31کوئی چھوٹا موٹا اعتصاب کیا جاتا ہے
03:32وہ تو ہر ادارے کے اندر کوئی نہ کوئی سسٹم ہوتا ہے
03:34پولیس میں بھی ہے باقی اداروں میں بھی ہے
03:36لیکن یہاں پہ کیونکہ
03:38مارشلو چال مرتبہ لگایا گیا ہے
03:40تو چار میں سے ایک مرتبہ بھی
03:41ایک بھی ڈکٹیٹر کے خلاف
03:42کسی قسم کی کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی
03:45لوگوں نے سینکڑوں مظالم
03:46یاد دلا دیا اور یہ بیانیاں اور دعوے
03:48جو ہے اڑا کے رکھ دی
03:49لہذا آئندہ مجھے نہیں لگتا کہ
03:51ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:52اس طرح کی کوئی لانچنگ کرے گی
03:54کہ کسی خاتون کو یا کسی آفیسر کو
03:56سامنے لائے جائے
03:57اور اس کا سٹیٹمنٹ جذباتی انداز میں
03:58اور بڑے زبردست
04:00بولنے کے انداز میں جو ہے
04:02پبلک کے سامنے لائے جائے
04:03یہ سودہ اب نہیں بکنا بک گیا
04:04بڑا سودہ بکنا نہیں جڑا
04:05بہت سودہ بک گیا جو بکنا تھا
04:07یہ سودہ اب نہیں بکنا
04:09اب آپ کو
04:10سیاست کے اندر سے اپنا کردار ختم کرنا پڑے گا
04:13اب آپ کو
04:14سیاست دانوں کے اوپر معاملہ چھوڑنے پڑیں گے
04:17جو بلڈی سویلینز ہیں
04:18جو کیڑے مکوڑے ہیں
04:19انہیں موقع دینا پڑے گا
04:20کہ وہ ملک کو چلائے
04:21کیونکہ کیڑے مکوڑے
04:22اب یہ سمجھ گئے ہیں
04:23کہ ان کی اوقات کیا ہے
04:25ناظرین دوسری ایک اور خبر ہے
04:27یہ بڑی خبر ہے
04:28اور بہت تیزی سے پھیلائی جا رہی ہے
04:29کچھ خبریں
04:30اس کے تناظر میں
04:31ابھی مارکیٹ میں آ رہی ہے
04:32اور یہ کہا جا رہے ہیں
04:33یہ مذاکرات ہو رہے ہیں
04:34بیکڈوڑ چینل چیزیں چل رہی ہیں
04:36اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا
04:37کہ شاید وہ عمران خان کو چھوڑ دے
04:39ایسی کہانیاں سنائی جا رہی ہیں
04:41یہ ہوتا کب ہے
04:42دو قسم کی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں
04:43ایک تو یہ ہے
04:44کہ پاکستان تحریک انصاف کے
04:46کوئی مذاکرات کی طرف
04:47معاملات چل رہے ہیں
04:47جناب نواشریف صاحب بھی
04:49میدان میں آگئے ہیں
04:49کامران شاید صاحب نے خبر دی
04:51کہ جناب نواشریف تو چاہتے ہیں
04:52کہ مذاکرات ہو جائیں
04:53وہ اڈیالہ جیل جانے کیلئے بھی
04:55تیار ہیں
04:55وہاں جانا چاہتے ہیں
04:57رانہ سنائی اللہ نے بھی
04:57ایسی بات ہے کہ
04:58کچھ اور لوگ بھی کر رہے ہیں
04:59تھوڑے دن پہلے جو ہے وہ
05:02ایک نون لیگ سے منسلک
05:03ایک سوشل میڈیا چینل ہے
05:04اس نے بھی اس طرح کی خبریں دی
05:06تھی خبریں کیوں دی گئیں
05:07دیکھیں میان نواشریف صاحب نے
05:09اگر اڈیالہ جیل جانا ہے
05:10تو وہاں جا کے انہوں نے
05:11بیستی کروانی ہے نا
05:13بھئی ایک آدمی کو آپ نے
05:14جالی مقدمات میں جیل میں
05:15ڈالا ہوا ہے
05:16اور اب جالی حکومت
05:17بنا کر مسلط ہو گئے ہیں
05:18اور اب جا کے اس آدمی سے
05:19آپ کیا بات کریں گے
05:20کہ آپ اس آدمی سے یہ بات کریں گے
05:21چلو کوئی بات نہیں
05:22ہماری حکومت چلنے دو
05:23یا آپ اس آدمی سے جا کے
05:25یہ بات کریں گے
05:25جناب حکومت ہم ختم کر دیتے ہیں
05:27نئے الیکشن کی طرف جاتے ہیں
05:28آئیے مل کے کچھ کر لیں
05:29دیکھیں میرا یہ ماننا ہے
05:31کہ اگر عمران خان صاحب کو
05:33جنہیں وہ سمجھتے ہیں
05:34کہ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں
05:36ان کے ساتھ بیٹھ کے بھی
05:37فوج کو سیاست سے باہر نکالنے کا
05:39موقع ملے
05:39تو عمران خان کو
05:40اس موقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے
05:42لیکن نواز شریف صاحب
05:44جو اس وقت سانس بھی
05:44اپنی مرضی سے نہیں لے سکتے
05:46وہ اڈیالا جیل چلے جائیں گے
05:48عمران خان کو ملنے کے لیے
05:49ایسا لگتا نہیں ہے
05:50اگر چلے جائیں تو
05:52بڑی حیرت کی بات ہے
05:53لیکن وہ جب جائیں گے
05:54تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے جائیں گے
05:55ان کی مرضی کے بغیر
05:56وہ جا نہیں سکتے
05:57نواز شریف صاحب کو
06:02اگر واقعی ادراک ہو گیا ہے
06:03کہ ان سے غلط ہی ہو گئی
06:04اور عمران خان کے ساتھ
06:04بیٹھ کر بات کرنا ہے
06:05تو پھر گوڈویل جیسٹر کے طور پر
06:08نواز شریف صاحب
06:08یاسمین راشد صاحبہ کو
06:09رہائی دلوائیں
06:10جالی مقدمات سے
06:11ان سے معذرت کریں
06:13اور ان کی سیٹ انہیں واپس کرنیں
06:14یہ بڑا زبردست نکتہ آغاز ہو جائے گا
06:17کہ کم سے کم میاں صاحب نے
06:18اپنی جالی نشست چھوڑ دی
06:19جو جالی فارم پارٹی سیون پر
06:21انہوں نے لیوئی ہے
06:22اور وہ یاسمین راشد صاحبہ سے
06:25معذرت کر کے انہیں باہر لیا ہے
06:26تو یہاں سے ایک گراؤنڈ بن جائے گی
06:28کہ میاں صاحب کو اب
06:29سمجھ آگئی ہے
06:30اور ایسا
06:31عمران خان صاحب کو بھی محسوس ہوگا
06:32کہ میاں صاحب
06:34اب اسٹیبلشمنٹ کے چنگل سے نکل کر
06:44بغیر مینڈیٹ کے وزیراعلا پنجاب بنوایا
06:46اپنے بھائی کو زبردستی
06:48سترہ سیٹوں کے اوپر
06:49پاکستان کا وزیراعظم بنایا
06:51نہ صرف وزیراعظم بنایا
06:52بلکہ دو تہائی اکسریت بھی دلوا دی
06:53ایک بڑی زبردست ایکویشن
06:55جو ہے وہ سوشل میڈیا پر چل رہی تھی
06:56کہ سترہ سیٹیں جمع پبلک انٹرسٹ
06:59is equal to دو تہائی اکسریت
07:01کہ جب ستارہ سیٹوں کے اندر
07:04پبلک انٹرسٹ جمع ہو جاتا ہے نا
07:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا
07:07تو ان دونوں کے جمع ہونے سے بنتی ہے
07:09دو تہائی اکسریت
07:10جو شہباز شریف صاحب کو
07:11ابھی تک دلوا دی گئی ہے
07:12دیکھیں یہ کیا کب جاتا ہے
07:15ایک تو کہا جاری جی
07:15بیک ٹوڑ بھی چیزیں چل رہی ہیں
07:17وہ مذاکرات ہو رہے ہیں
07:18کوئی ادھر ادھر ایک
07:19اسد کیسر صاحب کی ملاقات ہوئی
07:21اور اس پہ ایک ٹویٹ ہے
07:22وہ شاہد اسلام صاحب کا
07:23انہوں نے کوئی اشارہ دیا
07:24کہ سعودی سبیر کی پی ٹی آئی
07:25سمیت اہم ملاقاتیں
07:27آرمی چیف کا دورہ امریکہ
07:29اور اب اسٹیبلشمنٹ کے اہم کھلاری
07:30بڑکتی ہوئی بریکنگ نیوز دے رہے ہیں
07:32کہ عمران خان سے ملنے
07:33نواز شریف اڈیالا جیل
07:34جا سکتے ہیں
07:35ایسا ہوا تو ملک کے لیے اچھا ہوگا
07:37لیکن ایسی کسی بھی پیش رفت میں
07:39امریکہ برطانیہ اور سعودی عرب کا
07:40قلیدی کردار ہو سکتا ہے
07:42دیکھیں یہ خبریں کب آتی ہیں
07:44بہت تیزی سے
07:45یاد رہے
07:46امران خان نے کبھی بھی
07:48عوامی دباؤ کے بغیر
07:49یا عوامی پریشر کے بغیر
07:50جیل سے باہر نہیں آنا
07:52موجودہ جو اسٹیبلشمنٹ ہے
07:54وہ امران خان سے خائف ہے
07:55اور وہ کبھی بھی
07:56امران خان کا سامنا نہیں کر سکتی
07:58جب بھی کوئی تحریک چلنے کی بات ہوتی ہے
08:00تو فوری طور پر
08:01اس قسم کے شوشے چھوڑ دیے جاتے ہیں
08:03دیکھیں یہ وقت
08:04پاکستان تحریک انصاف کے لیے
08:06تحریک کا گراؤنڈ بنانے کا ہے
08:07تحریک کا مومنٹم کھڑا کرنے کا وقت ہے
08:09تحریک انصاف کو اس کے اوپر کام کرنا ہے
08:12اور اس وقت جب تحریک کا مومنٹم بنتا ہے
08:14این اس وقت
08:14اس سے پہلے جب اکتوبر تھا
08:16یا سبتمبر میں اکتوبر میں ایک تحریک چل رہی تھی
08:19جب نومبر والی تحریک تھی
08:21تب بھی یہی باتیں کی گئی
08:22یہی چیزیں کی گئی
08:23کہ عمران خان کی بات ہو رہی ہے
08:25مذاکرات ہو رہے ہیں
08:27اسٹیبلشمنٹ یہ سوچ رہی ہے
08:29اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو چھوڑنا چاہتی ہے
08:31یہ امریکہ والا اپیسوڈ ہونے سے پہلے جب
08:33تحریک انصاف ایک مومنٹم بنا رہی تھی
08:35تحریک کا تب بھی کہا جا رہا تھا
08:36کہ بعد ڈیڑھ مہینہ دے دیں
08:37عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے
08:38اوورسیز پاکستانیوں کو باہر سے
08:40ڈاکٹروں کو بلا کر
08:41ان کے ساتھ ڈی جی آئے سہی نوادے کرنا شروع کر دیے
08:42یہ ساری چیزیں ہوئی ہیں نا یہاں پہ
08:45پاکستان میں اور ریپورٹ بھی ہوئی ہیں
08:47تو یہ سب کچھ جب بھی پاکستان تحریک انصاف
08:49ایک تحریک کی طرف بڑھتی ہے
08:50ایک عوامی دباؤ بنانے کی کوشش کرتی ہے
08:52ایک مومنٹم کھڑا کرتی ہے
08:53تو اس کے مقابلے میں یہ خبریں دی جاتی ہے
08:55کہ جناب نہیں
08:55یہ وہاں پہ یہ ہو رہا ہے
08:57فلانا فلان کے ساتھ مل رہا ہے
08:59فلانے مذاکرات کرے
09:00وہ بھی مذاکرات کرنے ہیں تو کرو
09:01مذاکرات تو عمران خان صاحب کہتے ہیں
09:03کرنے چاہیے بڑی اچھی بات ہے
09:05لیکن حکومت یہ بتائے کہ اس کے بعد اختیارات ہیں
09:07کیا وہ عمران خان صاحب کی ملاقات بھی کروا سکتے ہیں
09:10مذاکراتی ٹیم سے
09:11تو وہ نہیں کروا سکتے
09:13ان کے پاس تو اختیارات ہی نہیں ہے
09:14جب ان کے پاس اختیارات نہیں ہے
09:16تو مذاکرات کیا کروائے گا
09:17اسی لئے عمران خان صاحب کہتے ہیں
09:18جن کے پاس اختیار ہے
09:29امران فان بھی یہی کہتا ہے
09:30کہ بھئی جس آدمی کے بعد اختیار ہے جس کے پاس سارا کنٹرول ہے
09:33اس کو بلاو بٹھاؤ اس کے ساتھ بات کرو
09:34کہ بھئی کیا کرنا ہے آپ ملک کو کیسے آگے لے کر چلنا ہے
09:37بیڑا گرک ہو گیا ہر چیز کا
09:38اور بیڑا گرک کیسے ہوا ہے یہ میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں
09:41یہ لفظ آپ یاد رکھیے گا کہ بیڑا گرک ہو گیا
09:43میں نے آپ سے کہا
09:44آگے آپ یہ دیکھیں کہ تحریک انصاف تحریک چلانے کے لیے
09:47جو آپ کو گراؤنڈ پر چیزیں چھی ہوتی ہیں وہ ساری مکمل ہے
09:50اس وقت بدترین مہنگائی ہے
09:52خوفناک بجٹ حکومت نے پیش کیا ہے
09:54ای ای ای ای ای ای ای کا دیا ہوا
09:55جس نے لوگ کی کمر توڑ دی ہے
09:57امیر آدمی کے لیے آسانیہ پیدا کی جا رہی ہیں
09:59غریب آدمی جن کی تعداد بہت زیادہ ہے
10:01ان کے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں
10:03پاکستان تقریباً آدھے پاکستانی
10:06اس وقت غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں
10:08کسان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے
10:10بیروزگاری اپنے اروج پہ ہے
10:12چھ فیزت والی بیروزگاری بائیس فیزت پہ پہنچ گئی ہے
10:14معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے
10:16بلکہ تباہ ہو چکی ہے
10:17بیٹ گورننس پاکستان میں اپنی جگہ پہ ہے
10:19حکومت کی مقبولیت اتنی زمین بوس ہو گئی ہے
10:21کہ اب یہ لیٹرینوں کے اوپر اور ہر چیز کے اوپر
10:24اپنا نام لکھواتے ہیں
10:24اپنی شکل چھپواتے ہیں
10:25اپوزیشن جو ہے
10:27وہ اس وقت مقبول ہے
10:28عمران خان صاحب کی مقبولیت کا توتی بولتا ہے
10:31یہ فوج نے سروے کروا ہے علی امین کے مطابق
10:33اس میں عمران خان صاحب کی مقبولیت
10:35ایٹی ایٹ پرسنٹ آئی ہے
10:37اب بس ایک مومنٹم بنانے کی ضرورت ہے
10:39یہ سارے لوگ چھڑے ہوئے ہیں
10:41بہت پریشان ہیں
10:42بہت اس حکومت سے خائف ہیں
10:45ان لوگوں کے اندر ایک مومنٹم بنانے کی ضرورت ہے
10:48تحریک کا
10:48اور پھر یہ تحریک کڑی ہو جائے گی
10:50اور اس دور تحریک ایسی نہیں ہے
10:51کہ سب نے جانا ہے اسلام آباد کی طرف
10:52آپ سارے اسلام آباد کی طرف جاتے ہیں
10:54رستے میں پچاس آزار پولیس والے استعمال ہوتے ہیں
10:56تو وہ روک لیتے ہیں
10:57اب اپنے اپنے شہروں میں
10:59اپنے اپنے علاقوں میں
10:59اپنی اپنی جگہوں پہ
11:00اگر ملک کو بند کیا جائے گا
11:02تو بڑی مصیبت بن جائے گی
11:03اس حکومت کے لیے
11:04اچھا اس مومنٹم کو بننے سے پہلے
11:06توڑنا ایک وجہ اور بھی ہے کہ ضروری ہے
11:08دیکھیں 29 نومبر
11:102025 کو آرمی چیف کے
11:12تین سال مکمل ہو رہے ہیں
11:13اصولاً اس تاریخ کو
11:14ایک آرمی چیف ریٹائر ہو جاتا ہے
11:16لیکن انہوں نے دو سال کی ایکسٹینشن لی ہوئی ہے
11:17تو آرمی چیف چاہیں گے
11:19کہ 29 نومبر
11:202025 تک کی تاریخ جو ہے
11:22وہ پرسکون انداز میں گزر جائے
11:23اس ڈیٹ سے پہلے ملک میں
11:25کوئی اعتجاجی تاریخ
11:26یا کوئی ایسی ان ایون چیزیں نہ ہو
11:28جن کی وجہ سے یہ معاملہ چھٹ جائے
11:30لہذا وہ یہ چاہیں گے
11:31کہ بلکل پرسکون انداز میں
11:3329 نومبر 2025 کا دن گزر جائے
11:35اور اس کے بعد وہ دو سال کے لیے دوبارہ
11:38ان کی ایکسٹینشن ہو جائے گی
11:40تو اس صورتحال میں
11:41جو ہے وہ پھر بعد میں تاریخ چلتی ہے
11:43تو دیکھیں گے کیا ہوگا
11:44لیکن وہ چاہیں گے کہ یہ وقت گزر جائے
11:46اور اس کے لیے کوشش اب کی جارہی ہے
11:48اور کبھی مذاقرات کبھی بیکڈور چینل
11:50کبھی یہ والی کہانی
11:51کبھی ٹرک کی بٹی
11:52تو یہ ساری ٹرک کی بٹی ہیں
11:54اس سے پہلے بھی ہم نے ایسی بہت دیکھی ہیں
11:56عمران خان صاحب کو تو بہت دفعہ آپشن دیے گیا
11:58یعنی اب انہیں کیا آپشن دیا جائے گا
12:00آمد ڈوکر صاحب نے انکشاف کیا
12:01وہ یہ دیکھیں آپ
12:02آمد ڈوکر صاحب ہیں
12:04یہ حامد بیر صاحب کے پروگرام میں انکشاف کر رہے تھے
12:07کہ عمران خان کو جس دن گرفتار کیا گیا
12:09اس سے ایک دن پہلے عمران خان کے پاس کچھ لوگ بھیجے گئے تھے
12:12کہ آپ کو صبح گرفتار کر لیا جائے گا
12:15اگر آپ ملک سے جانا چاہتے ہیں
12:17تو لہور ائرپورٹ پر جہاز کھڑا ہے
12:18آپ دنیا میں جہاں جانا چاہتے ہیں جا سکتے ہیں
12:21مگر عمران خان نے بیرون ملک جانے سے انکار کر دی
12:24آمد ڈوکر کہتے ہیں
12:25کہ عمران خان کو بار بار ملک سے باہر جانے کا کہا گیا
12:27جب وہ جیل میں چلے گئے تب بھی انہیں ملک سے باہر جانے کا کہا گیا
12:30انہیں یہ بھی کہا گیا کہ آپ ہاؤس ایرسٹ ہو جائیں
12:32لیکن عمران خان صاحب نے کسی قسم کی ڈیل نہیں لی
12:35انہیں آٹھ فر ویڈ کے الیکشن سے پہلے
12:37اور آٹھ فر ویڈ کے الیکشن کے بعد بھی بار بار ڈیل دینے کی کوشش کی گئی
12:40لیکن انہوں نے ڈیل نہیں لی
12:42ایک آدمی جس نے اس مشکل وقت میں ڈیل نہیں کی
12:45کیا وہ اس وقت ڈیل کرے گا جب حکومت بری تنا فسی ہوئی ہے
12:48مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کوئی ڈیل کرنے چاہ رہا ہے
12:51پاکستان کے لیے وہ اسٹیبرشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں
12:54کبھی بیڑا غرق ہو گیا ملک کا اب نکلو بیچ میں سے
12:56آو میں تمہیں رستہ بنا کر دوں
12:57تم نکل جاؤ
12:58اور اس کے لیے اگر نماز شریف سے بھی بات کرنی پڑے
13:00تو کوئی گھاٹے کا سوادہ نہیں ہے
13:03ایک دفعہ فوج کو سیاست سے نکال دیں
13:05تو پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے
13:07اس کے علاوہ اور کوئی رستہ نہیں ہے
13:08ناظرین میں آپ کو کہہ رہا تھا نا
13:11کہ تباہی پھیڑ دی ہے
13:12اب وہ چیز میں آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں
13:14کہ کن چیزوں کو میں یہ کہہ رہا تھا
13:15کہ بری طرح پاکستان میں تباہی پھیڑی گئی ہے
13:18کون سے بڑے بڑے
13:21جو ہے وہ کمپنیاں ہیں
13:22جو پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئی
13:23جیسے کہ بائیکروس آف پاکستان میں بند کر کے
13:25اپنے دفتر جا رہی ہے
13:26پچیس سال سے وہ یہاں کام کر رہے تھے
13:29اب وہ چھوڑ کر پاکستان کو جا رہے ہیں
13:31تو یہ تو پاکستان کے لیے ایک بڑا نیگٹیو ہے
13:34بہت بڑی تعداد میں لوگ بے اوزگار ہو جائے گے
13:37اس میں رزوان غلظی صاحب نے بڑا اچھا کام کیا
13:39انہوں نے ایک رپورٹ تیار کی ہے
13:40اس میں چند ان بڑی کمپنیوں کے نام بتائے ہیں
13:43جو پاکستان سے اپنا کاروبر بند کر کے چلے گئے
13:46شیل کمپنی
13:47اپنے سیونٹی سیونٹ پوائنٹ فور ٹو
13:50پرسنٹ جو شیئرز ہے وہ بیچ کر جون دو دار تو اس میں چلی گئی
13:53پارکو پیٹرولیم کمپنی
13:55اپنے پچاس فیزت شیئرز بیچ کر پاکستان سے چلی گئی
13:58دو دار تئیس دسمبر میں
13:59ٹیلین اور پاکستان بھی بند ہو گیا
14:01چلا گیا پاکستان سے
14:02اوبر کمپنی
14:03یعنی وہ کسی اور کو بیچ کر چلے گئے
14:05اوبر کمپنی وہ بھی بند ہو گئی
14:07اور ان کی ایک اور کمپنی ہے کریم وہ بھی بند ہونے کا انہوں نے اعلان کر دیا
14:10کہ وہ بھی بند ہو جائے گی
14:11ایک دو ماہ پہلے انہوں نے اعلان کیا تھا
14:13پروکٹر اینڈ گیمبل کمپنی وہ بھی بند ہو گئی
14:15وہ بیچ کر چلے گئے
14:16سیمنز کمپنی وہ بھی بیچ کر چلے گئے
14:18یعنی بہت ساری ایسی کمپنیاں ہیں جو پاکستان چھوڑ چھوڑ کر جا رہی ہیں
14:21موبائل فون بنانے والی کمپنیاں وہ بھی پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں
14:24جو کمپنیاں پاکستان میں آنا چاہتی تھی
14:27وہ اب کانوں کو ہاتھ لگا رہی ہیں کہ ہم نہیں آ رہے
14:29اس سے پہلے ڈاکٹر آر افل بھی بھی اپنے ٹویٹ میں بتا چکے ہیں
14:32کہ انہیں مائکرو سوفٹ کے جو ہیٹ ہیں جو مالک ہیں
14:36بل گیٹس انہوں نے کیا کہا تھا
14:38ایمازون بھی پاکستان آتے آتے رہ گیا
14:40یعنی ایمازون پاکستان میں آ رہا تھا
14:42لیکن عمران خان صاحب کا دور جب ختم ہوا
14:44اس کے بعد ایک مایوسی پھیل گئی
14:45اور پھر جو کاروبار کے ساتھ ہوا
14:47ایمازون بھی اب پاکستان نہیں ہارا
14:49یہ ساری تباہی ناظرین پاکستان کے اندر پھیری گئی ہے
14:52اور یہ گزشتہ تین سالوں میں پھیری گئی ہے
14:54شبر زہدی صاحب کا ایک بیان بڑا زبردست طریقے سے گردش کر رہا ہے
14:58وہ بیان میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
15:00اور بہت سارے لوگوں نے اس کو ٹویٹ کیا
15:02صابر شاگر صاحب کی ٹویٹر سے میں پڑھ کے سمائے دوں
15:04اور بہت سارے لوگوں نے اس کو ٹویٹ کیا ہے
15:05انہیں کہا میں نے عمران خان اور جنرل باجوہ کو کہا
15:08کہ یہ ہمارے اپنے ادارے ایف بی آر میں بہت سے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں
15:12تو عمران خان نے فوراں مجھے کہا
15:14کہ ان سب کو نکال دو
15:16لیکن باجوہ نے مجھے نکال دیا
15:18یہ جناب پڑیارٹیز ہیں
15:19اس طریقے سے ملک چلائے جا رہا ہے
15:21تو فوج کو صرف اپنا کام کرنا چاہیے
15:24سیاست میں اور ایڈمنسٹریشن میں
15:27اور ملک چلانے میں
15:28کسی قسم کی مداخلت کبھی بھی نہیں کرنی چاہیے
15:31اٹک جیل سے ناظرین کچھ اور قیدیوں کو چھوڑا گیا ہے
15:34یہ انیس قیدی ہیں جو اب رہا ہوئے ہیں
15:36سات مہینے کے بعد
15:38یہ چھپیس نومبر کے مقدمات میں نے گرفتار کیا گیا تھا
15:41جب یہ قیدی رہا ہوئے تو وہاں کیمریمن موجود تھے
15:44انہوں نے جب ان کی ویڈیوز بنائی
15:45تو یہ تمام قیدی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
15:48ان تمام قیدیوں نے کہا
15:50کہ ہم دوبارہ نکلیں گے
15:51اور عمران خان کو رہا کروائیں گے
15:53یعنی جتنے لوگوں کو اس نظام نے گرفتار کی
15:55اب تک لگ بک بیس ہزار سے زائد لوگ گرفتار ہوئے ہیں
15:58اوورال
15:59یہ جو بیس ہزار سے زائد لوگ گرفتار ہوئے ہیں
16:02پاکستان طریقہ انصاف کے
16:03اب ان کے اوپر تو مور لگ گئی ہے
16:05کہ یہ پکے ورکر ہیں پاکستان طریقہ انصاف کے
16:08یہ اپنی پارٹی چھوڑ کر اب کہیں نہیں جاتے
16:10یعنی ان لوگوں نے اب قربانی دے دی ہے نا
16:13سیاسی ورکر جب گرفتار ہو جاتا ہے نا
16:16تو اس سے پہلے اس کی اپنی پارٹی کے ساتھ منگنی ہوئی ہوتی ہے
16:18لیکن جیسے وہ گرفتار ہوتا ہے
16:20اس کی اپنی پارٹی کے ساتھ اس کا نکاح ہو جاتا ہے
16:22اور پھر یہ نکاح نہیں ٹوٹتا
16:24یہ پیپس پارٹی کے ساتھ بھی ہم نے ہوتے دیکھا
16:26جماعت اسلامی کے ساتھ بھی ہوتے دیکھا
16:28یہ ہم نے پی ایم ایل این کے ساتھ بھی ہوتے دیکھا
16:30لیکن جتنے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ان کی ہی ہو گئی ہیں
16:32پاکستان طریقہ انصاف کی
16:34بھئی اتنی بڑی گرفتاریاں تو ہم نے سنی بھی نہیں تھی
16:37اور پنجاب کے اندر اس پیمانے پر یہ تو سوالی پیدا نہیں ہوتا
16:39تو بڑی انہوں نے
16:41ڈکٹیٹرز نے تباہی نہیں پھیری جتنی ان کے خلاف تباہی پھیری گئی ہے
16:44موجودہ ریجیم کی طرف سے
16:45ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اور
16:47موجودہ حکومت نے مل کر
16:48جو پاکستان طریقہ انصاف کے ساتھ ظلم جبر اور فستائیت کیا
16:52یہ لوگ پوری طاقت سے کھڑے ہو گئے
16:53وہ سنم جعوید خان
16:54وہ رہا ہوتے ہی انہوں نے
16:56ڈریکٹلی پھر اٹیک کیا حکومت کے اوپر
16:58یعنی رہا ہوتے ہی
17:00اگزیکٹلی وہی جملے
17:02وہی باتیں
17:03وہی مومینٹم تھا ان کا بات کرنے کا
17:05جو ان کا گرفتار ہوتے وقت تھا
17:06اب ایک لڑکی ہے سنم جعوید خان
17:09اور ایک بڑی عمر کی خاتون ہے
17:11مریم نواز چڑی
17:12اب مریم نواز جو ہے
17:14آپ کو غور کریں نظرہ پیچھے جائے آپ
17:16ذرا سی تکلیف آتی تھی
17:18تو چار چار مہینے
17:19تین تین مہینے
17:20ان کا ٹویٹری بند ہو جاتا تھا
17:21چار چار تین تین مہینے
17:23مریم نواز کا کوئی سٹیٹمنٹ ہی نہیں آتا تھا
17:25ذرا سی مسئیبت آتی تھی
17:26تو یہ کمرومائز کر دیتے
17:27در جاتے تھے
17:28خوف داتا ہو جاتے تھے
17:29جیسے انہیں تھوڑا سا آسرہ ملتا تھا
17:31کہ اسے اسٹیبلشمنٹ سے
17:32یہ پھر آگے ایک قدم آ کے چڑھ جاتے تھے
17:34جرنل باجوہ پیچھے پیچھے ان کو
17:36تھوڑا سا حالہ شریف دیتا رہتا تھا
17:38حالانکہ فوج کے خلاف
17:40جو سٹیٹمنٹ بھی انہوں نے دیئے تھے
17:42وہ جرنل باجوہ کے آشربات سے دیئے تھے
17:44کیونکہ جرنل باجوہ نے
17:45ریجیم چینج کرنا تھا
17:46ان کو اس بات کا آئیڈیا تھا
17:48وہ اسے پلان کر رہے تھے
17:49انہیں ایک ایکسٹینشن اور چاہیے تھی
17:50جو خواجہ آسے پر یہ سارے لوگ
17:52اب بتاتے ہیں کہ جرنل باجوہ
17:53ایکسٹینشن مانگ رہا تھا
17:54ہم نے اس کو دی نہیں
17:55تو جرنل باجوہ کی حالہ شریف سے
17:57یہ سٹیٹمنٹ وغیرہ دیتے تھے
17:58لیکن جیسے ہی ذرا سی مشکل ہوتی تھی
18:00یہ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ بند کر کے بھاگ جاتے تھے
18:02پاکستان میں کچھ بھی ہوتا رہتا تھا
18:04کچھ بھی نہیں بولتے تھے
18:05لیکن یہ لڑکی دیکھیں
18:06اپنے ہتی لڑکی ہے
18:07کسی بڑے سیاسی غاندان سے تعلق بھی نہیں ہے
18:10بار بار گرفتار ہو جاتی ہے
18:11اور اس کو عام کہتیوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے
18:14سہولتے بھی نہیں دی جاتی
18:15مریم نواز کو جیسی سہولتیں ملی ہیں
18:17یہ تو سوچ بھی نہیں سکتی
18:18لیکن اس کے باوجود
18:20یہ لڑکی جتن باہر آتی ہے
18:22اسی شدت کے ساتھ
18:23اور اسی عظم کے ساتھ
18:24جبر فستائیت اور ظلم کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے
18:26اگر مریم نواز کو واقعی اس سے ڈر لگتا ہے
18:29تو ٹھیک لگتا ہے
18:29اگر مریم نواز کو واقعی یہ لگتا ہے
18:31کہ وہ اس جیسی نہیں بن سکتی
18:33تو یہ بار ٹھیک ہے
18:34وہ اس جیسی نہیں بن سکتی
18:35یہ لڑکی بہت مہادر ہے
18:36اور اس نے بڑا مقابلہ کیا ہے
18:38ناظرین ایک چیز اور ہے
18:39میرے خیال میں اس ملک کے اندر
18:41جب بھی کوئی نئی حکومت آئے
18:43اسے ایک اگزیکٹیو آرڈر لے کر آنا چاہیے
18:45اور اس اگزیکٹیو آرڈر کے تحت
18:47تمام سیاستدانوں کے ناموں پر
18:48جتنے بھی منصوبے بنے ہیں
18:49ان تمام کے نام ختم کر دینے چاہیے
18:52یعنی نام رکھنے چاہیے
18:53قائد اعظم کا رکھیں
18:54علامہ اقبال کا رکھیں
18:55فاطمہ جناہ کا رکھیں
18:56سرسید احمد خان کا رکھیں
18:57لیاکت علی خان کا رکھیں
18:58جو قومی ہیروز ہیں
18:59نشانِ حیدن ہیں
19:00ان کا نام رکھیں
19:01بڑے بڑے اعزازات
19:02جو پاکستان کے لیے لانے والے کھلاڑی ہیں
19:03ان کے نام رکھیں
19:04بڑے بڑے جو آرٹسٹ ہیں
19:05ان کے نام پر رکھیں
19:06عبدالستہ ریدی صاحب جیسے
19:08لوگوں کے نام پر رکھیں
19:08بڑے بڑے شاعروں کے
19:09صاحبیوں کے
19:10عدیبوں کے
19:11یعنی جو پرانے سیاستدان ہیں
19:12ان کے جو ساتذہ ہیں
19:13بڑے بڑے
19:14ان کے ناموں کے اوپر
19:15جو سائنٹسٹ ہیں
19:16ان کے ناموں کے اوپر
19:16نام رکھیں نا
19:18یہ جو لوگ سیاسی فائدہ اٹھاتے ہیں
19:19پبلک منی سے ایک چیز بن رہی ہے
19:21اور اس کے اوپر
19:22اپنا نام ٹھوک دیا
19:23سندھ میں جو بنتا ہے
19:24اس کے اندر جناب
19:25یا بھٹو کا نام آ جاتا ہے
19:26یا ذرداری کا نام آ جاتا ہے
19:27اسی طرح پنجاب کے در
19:29جو بنتا ہے
19:29شریف کا اندر
19:30اپنے نام پر بنا لیتا ہے
19:31عثمان بزدار نے بھی
19:32ایک اسپدار
19:33اپنے والد کے نام پر بنانے کی کوشش کی تھی
19:34تو یہ روش بند ہونی چاہیے
19:36ایک ایگزیکٹیو آرڈر
19:38ایسا آنا چاہیے
19:39جو اگلی حکومت آئے
19:39کہ وہ تمام جتنے اداروں کے نام
19:41چاہے وہ شریفوں کے ناموں پر ہیں
19:43چاہے وہ بھٹوں کے ناموں پر ہیں
19:44چاہے وہ ذرداریوں کے ناموں پر ہیں
19:45چاہے وہ کسی اور کے نام کے پر ہیں
19:46گلانیوں کے ناموں کے اوپر
19:47وہ سارے نام ختم کریں
19:49وہ سارے نام ختم کریں
19:51اور یعنی ان لوگوں کے ناموں کے اوپر رکھیں
19:53جنہوں نے پاکستان کو کوئی ڈلیور کیا
19:55اور آج ان کا نام رکھنے پر
19:58کسی بھی سیاسی جماعت کا
19:59کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہو رہا
20:00کنفلکٹ آف انٹرسٹ نہیں ہو رہا
20:03پبلک کے پیسے سے
20:04جو چیز بن رہی ہے
20:05وہ جو ہے
20:07اس سے کسی سیاسی جماعت کو
20:08فائدہ نہیں ہونا چاہیے
20:09یعنی حد ہو گئی ہے
20:10ایک صحافی نے ابھی خبر دی
20:11کہ ستائیس سو سے زیادہ
20:13پروجیکٹ ایسے ہیں
20:14جن کے نام مریم نواد
20:15اور نواشلی بن اپنے نام پر رکھ دی ہے
20:16اور اس کے خاندان میں
20:18باقی لوگوں نے پتہ نہیں
20:19کیا کہت تباہی بھیری ہوئی ہے
20:20حمزہ شباد کے نام پر چیزیں ہیں
20:22شباشلی کے نام پر چیزیں ہیں
20:23ان کے خاندان میں کی بچے
20:25ان کے ناموں کے اوپر بھی
20:26انہوں نے چیزیں رکھی ہوئی ہیں
20:27اندازہ کریں آپ
20:28تو یہ چیز جو ہے
20:30یہ ختم ہونی بہت ضروری ہے
20:31کیونکہ کام یہ ٹکے کا نہیں کرتے
20:33اور مشہوری یہ بہت زیادہ کرتے ہیں
20:35کام کا اندازہ آپ یہ کریں
20:36کہ لاہور کا جو سب سے بڑا اسپتال ہے
20:38جس کا مریم نواد نے
20:39کئی دفعہ وزٹ کیا ہے
20:39مریم اورنگ سے بھی
20:41خفیہ چھاپے مارتی بڑھتی ہے
20:43اسپتال کی حالت یہ ہے
20:45کہ آج ایک ویڈیو میں دیکھ رہا تھا
20:46وہاں پہ لوگ اپنے گھروں سے پنکھے لے کر آ رہے ہیں
20:48ایسی تو خراب ہے
20:49پنکھے بھی اویلیبل نہیں ہیں اسپتال میں
20:50لوگوں کو عملے نے کہا
20:52جناب اپنے مریض کو
20:53اگر آپ رکھنا چاہتے ہیں
20:54گرمی سے محفوظ
20:55تو گھر سے لے کر آئیں پنکھا
20:57تو لوگ اپنے کندوں پہ پنکھے اٹھا کے
20:59اسپتال جا رہے ہیں
21:00وہاں پہ میڈیا نے ریپورٹ کر دیا
21:01اور کوئی تیسری منزل پہ لے کر جا رہا ہے
21:03کوئی دوسری منزل پہ لے کر جا رہا ہے
21:04میرے مریض کا آپریشن ہوا ہے
21:05وہ گھرمی میں پڑا ہوا ہے
21:07میں پنکھا لے کر آئے ہوں
21:08ذرا سا پنکھا ہیدھر کرو
21:09دوسرے مریض کی طرف لڑائی ہو جاتی ہے
21:11وہ کہہ رہے ہیں
21:12جناب بالکل سہولتیں اویلیبل ہی نہیں ہیں
21:13دوائیاں بھی نہیں مل رہی ہیں اسپتال کے اندر
21:15ڈاکٹرز نے وہاں پہ بات کی
21:17انہوں نے کہا ہم بھی احتجاج کرنے جا رہے ہیں
21:18یہاں کوئی سہولت اویلیبل نہیں ہے
21:20یہاں پہ حکومت ڈرامے کرنے آ جاتی ہے
21:22کسی قسم کی فیسلیٹی نہیں دی گئی
21:24اور لوگوں کے پاس جو ایک سہولت تھی
21:26صحت کاٹ گی
21:27کہ وہ جہاں سے دل کرے جا کے علاج کروانے
21:29وہ سہولت بھی مریض نواز نے لوگوں سے چھین لی ہے
21:32ناظرین ایک اور بڑی خبر ہے
21:34آخر میں جات جاتے آپ کو بتایا تھا
21:35کہ طالبان کی حکومت کو پہلے ملک نے تسلیم کر لیا ہے
21:38اور وہ پہلا ملک ہے
21:39روس
21:40پاکستان کبھی بھی آزاد فیصلہ نہیں کر سکتا
21:43پاکستان اپنے فیصلے کرنے سے پہلے یہ دیکھے گا
21:45کہ یہ فیصلہ کسی کو پسند آتا ہے یا نہیں آتا
21:48پاکستان کی خارجہ پولیسی بالکل آزاد نہیں ہے
21:51لہذا رشیہ نے تو اب طالبان کو تسلیم کر لیا ہے
21:54اور یہ ایک نئے دور کا اور ایک نئی سمت کا آغاز ہے
21:58آنے والے دن میں
21:59ریجن کی سیاست میں اس کے اثرات ہوں گے
22:02بات کریں گے بعد میں اب تکلیت نہیں اپنا خیال رکھی گا
22:04اپنے اس چینل کا بھی
22:05اللہ حافظ

Recommended