Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ہکاوٹ بھی ہوتی ہے باقی چیزیں بھی ہیں لوگ بھی ملنے آ رہے ہیں لہذا ایک دو دن اور آپ انتظار کر لیں چیزیں ساری بالکل ٹائم ٹھیک ہو جائے گی ہر چیز کی اب میں پہلے آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ ایران نے جب جوابی حملہ کیا اسرائیل کے اوپر تو اسرائیل یا امریکہ یا اسرائیل کے اتحادی ایکسپیکٹ نہیں کر رہے تھے کہ اتنے بڑے نقصان کے بعد ایران اس طریقے سے اٹیک کرے گا اب نقصان جو ہوا ہے اس کے بارے میں آپ کو بتا دیتا ہوں
01:00اسرائیل کی بہت ساری بلڈنگز تباہ کر دی ہیں بہت ساری جو اہم ایریات ہیں ان کو ٹارگٹ کیا ہے اسرائیل کی جو ایک ائر بیس ہے اس کو بہت بری طرح تباہ کیا ایران کی جانب سے کیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ جو ان کی وزارت دفاع کے دفتر ہیں ان کو تباہ کر دیا یعنی جو جس کو پینٹاگون کہتے ہیں آپ اسرائیل کا جیسے امریکہ میں ایک پینٹاگون ہے ویسے اسرائیل کا اپنا تلول بیاب کے اندر مرکز ہے تو اسے ایران نے تباہ کیا ب
01:30تو اس کو پھر ریپورٹنگ کے دوران دیکھا گیا اس کو ہٹایا گیا وہاں سے کہ یہاں سے ہٹ جاؤ اس کو بت فلماؤ
01:36تو اسرائیل نے انٹرنیٹ بھی بند کیا بیچ میں کچھ دیر کے لیے تاکہ اس کی تباہی کم سے کم دکھائی جا سکے لیکن یہ تباہی چھپا ہی نہیں جا سکتی
01:44جب بھی کسی شہر میں یا کسی ملک میں جا کر میزائل گرتے ہیں نا وہ پھر تباہی اب چھپا نہیں سکتے آپ اس کو دنیا سے بچا کر نہیں رکھ سکتے
01:53اس جدید دور میں کیونکہ کہیں نہ کہیں سے ویڈیوز بن جاتی ہیں تصاویر بن جاتی ہیں اور وہ سامنے آ جاتی ہیں
01:59تو اب تک کی جو اطلاع آ رہی ہے اس میں اسرائیل کا جانی نقصان تو کم ہوا ہے
02:03ایران کا جانی نقصان بہت زیادہ ہوا ستر کے قریب لوگ ان کے شہید ہو گئے تھے جو پہلا حملہ تھا اس میں
02:09اس کے بعد لگاتار جو ہے وہ اسرائیل اٹیک کرتا چلا جا رہا ہے کرتا چلا جا رہا ہے
02:14لیکن ایرانی اٹیک جو اسرائیل کے اوپر وہ ہے اس میں اب تک کی اطلاع کے مطابق اسی لوگ زخمی ہے
02:19اور پانچ اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک خاتون بھی ہے
02:24دوسری جانب ایران کا اس میں نقصان زیادہ ہے
02:27اب تک ایران نے کیا حاصل کیا اور اسرائیل نے کیا حاصل کیا اس لڑائی میں
02:32یہ کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں پھر میں نے کچھ بڑے عام فیکٹس ہیں وہ آپ کے سامنے رکھنے ہیں پاکستان کو لے کر
02:37نمبر ایک اسرائیل نے سب سے پہلے جو اٹیک کیا اس میں انہوں نے پہلی چیز ثابت کی کہ ان کی انٹیلیجنس موت بہترین تھی
02:44اور انہوں نے اپنی انٹیلیجنس کے ذریعے سے ایران کے ان مقامات پہ ہٹ کیا جہاں پہ ان کے اہم لوگ موجود تھے
02:51علاقے جنگ کا خطرہ تھا ان لوگوں کو محفوظ کرنا چاہیے تھا لیکن جو اسرائیلی انٹیلیجنس ہے انہوں نے اپنی برتری یہاں پہ دکھائی
02:59پہلے حملے میں ہم پہلے حملے کی بات کر رہا ہوں اور دوسری جو اسرائیل نے قابیابی حاصل کی وہ یہ کہ انہوں نے ایران کی جو فوجی قیادت ہے
03:07مین لوگ ہیں انہیں شہید کر دیا لیکن ایران نے فوری طور پر متبادل قیادت جو ہے وہ کھڑی کی اور حیران کن حد تک وہ مضبوط آساب کے ساتھ سامنے آئے
03:18اور اتنا بڑا نقصان ہونے کے باوجود وہ ایسے کھڑے ہوتے جاتے کچھ ہوا ہی نہیں
03:23تیسرا اسرائیل نے ایران کے اہم سائنس دانوں کو نشانہ بنایا
03:29دیکھیں یہ ایک ایسی چیز ہوتی ہے جس کی بروائی نہیں ہو سکتی
03:32انسان انسانی دماغ یہ بڑی قیمتی چیز ہے بڑے بڑے سائنٹسٹ جو ہیں وہ بڑے قیمتی لوگ ہوتے ہیں
03:39یعنی ایک جو سائنٹسٹ ہے وہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک لاکھ طاقتور سپائیوں سے بھی زیادہ امپورٹنٹ بعض اوقات ہوتا ہے
03:48کیونکہ وہ جو ہتھیار بناتا ہے اس سے آپ مقابلہ کر سکتے ہیں بڑی سے بڑی طاقت کا
03:53لہذا یہاں پہ جو ایران کا نقصان ہوا ہے یہ نقابل تلافی ہے
03:57اہم سائنس دانوں کو نشانہ بنایا گیا
03:59لیکن ایران کے پاس صرف یہی سائنس دان نہیں تھے
04:01ان کے پاس اور بہت سارے سائنٹسٹ ہیں اور پوری ایک ٹیم ہے جو کام کرتی رہتی ہے
04:05تو ایران میں جو دعوے سامنے آرہے ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ نقصان تو ہوا ہے
04:08لیکن ہم آگے بڑھتے جائیں گے اور اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
04:13ایران ایٹمی قوت بنے گا وہ یہ کہتے ہیں
04:16اور ایک اور چیز جو چوتھی ہے نیوکلئر سائٹس کے اوپر جو ایرانی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا
04:22یہ قابل تلافی ہے
04:23یعنی یہ جو نقصان پہنچایا گیا اس کا بروائی ہو سکتی ہے
04:27اور اس کے اندر
04:29اچھا یہ جو حرکت کی ہے نا اسرائیل نے
04:31اس کو لے کر رشیہ اور چین
04:33انہوں نے بھی سٹریٹمنٹ دیا ہے دیگر ملک بھی سٹریٹمنٹ دے رہے ہیں
04:35کہ آپ نیوکلئر سائٹس کے اوپر اٹیک نہیں کر سکتے یہ ریڈ لائن ہے
04:39یہ آپ کو نہیں کرنا چاہئے تھا
04:41کیونکہ اس سے تابکاری پھیل سکتی ہے
04:43بڑے خوفناک حالات ہو سکتے ہیں
04:45اور اسرائیل نے یہ بڑا رسک لیا ہے
04:47اب یہاں جو نقصان ہوا
04:49اس کی بروائی تو ہو جائے گی چند دنوں میں ہو جائے گی
04:51اور ایران دوبارہ سے اپنے کام پہ لگ جائے گا
04:53لیکن کیا یہ لڑائیاں رک جائے گی
04:55یہ ایک بڑا سوال ہے
04:57اس وقت اسرائیل کو
04:59مغرب کی سپورٹ ملتی چلی جا رہی ہے
05:01عوام یہ کہہ رہی ہے
05:03پبلک یہ کہہ رہی ہے ہر جگہ پہ
05:04کہ اسرائیل نے یہ اٹیک کر کے غلط کیا
05:06لیکن مغرب یا ان کا میڈیا جو ہے
05:08وہ یہ بیانیاں بنا رہا ہے
05:10کہ ایران اتنا خطرناک ہے
05:12کہ اس کے اوپر اٹیک کرنا بہت ضروری تھا
05:14جیسے عراق کے بارے میں بیانیاں بنایا گیا
05:17جیسے لیبیا کے بارے میں بیانیاں بنایا گیا
05:19جیسے افغانستان کے بارے میں بیانیاں بنایا گیا
05:22جیسے شام کے بارے میں بیانیاں بنایا گیا
05:24تو اسی طرح یہ بیانیاں ایک اور اب تیار کیا جا رہا ہے
05:27اور یہ بیانیاں ہے ایران کے خلاف
05:30اور اسی طرح کا بیانیہ من آگے پھر اٹیک کیا جاتا ہے
05:33لیکن ایران نے ریٹیلیٹ بڑا خوفناک کیا ہے
05:35اور ابھی ساری دنیا اکٹھی ہو کر ایران پہ اٹیک کرنے کی پوزیشن میں ہے یا نہیں
05:39یہ سوالات ہم ابھی آگے چل کے ڈسکس کر لیں گے
05:42کیونکہ ایران کے ساتھ آپ وہ نہیں کر سکتے جو آپ نے ماضی میں کچھ ملکوں کے ساتھ کیا ہے
05:48یہاں پہ بہت سارے اور بھی پلیئرز ہیں اس وقت عالمی سطح کے اوپر
05:52چین ہے رشیہ ہے اور ممالک ہیں پاکستان ہے اسلامی ولوک ہے
05:57یہ تو نہیں ہو رہا کہ اسلامی ممالک ایران کے ساتھ کھڑے ہو کر لڑ پڑے گو
06:02دو چار ملک ہی کھڑے ہو جائیں لیکن نہیں کھڑے ہو رہے نا
06:04لیکن اگر ساری دنیا مل کر ایران پہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے
06:08تو پھر ایسے میں ان کی ریلیونٹس بڑھ جائے گی
06:11کیونکہ ان کی بیسز حاصل کیے بغیر یہ کرنا ممکن نہیں ہوگا
06:15اور ایران کے چاروں طرف جو ممالک ہیں وہ مسلمان ملک ہیں
06:19کیا ترکی کی سپورٹ حاصل کی جا سکے گی سعودی عرب کی یو اے کی
06:23کہ اپنی بیسز آپ دے دیں ہم نے ایران کو مارنا ہے
06:25تو مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ممکن ہوگا اور ایراک کے اندر
06:29اگر یہ اس طرح کی کوئی بیسز یا کوئی چیزیں بنا کے ایران کے ساتھ
06:33لگاتار ایک اٹیک میں آتے ہیں تو اس میں بھی کوئی اتنی کامیابی نہیں ملے گی
06:37وجہ یہ ہے کہ ایراک کے اندر پہلے ایک خانہ جنگی جیسی صورتحال ہے
06:40اور یہ بڑا مشتن ہو جائے گا نیٹو فورسز کے لیے اپنے آپ کو ایک
06:44ایسی لڑائی میں لے کر آنا بارال میں آپ کو بتا رہا تھا کہ اسرائیل نے
06:46کیا حاصل کیا اب آئے کہ ایران نے کیا حاصل کیا ایران نے ایک دو دنیا
06:52کو حیران کیا کہ فوری طور پر جوابی حملہ کیا چوبیس گھنٹے کے اندر جو
06:58ایکسپیکٹ نہیں کیا جا رہا تھا اتنے بڑے فوجی اور سائنسی
07:01نقصان کے بعد ایٹمی نقصان کے بعد اتنا بڑا نقصان جو ایران کا
07:06ہوا اس کے بعد کیا ایمیجیٹلی ایران ریپونڈ کر سکتا تھا یہ سوال
07:11سب کے ذہن میں تو تھا لیکن سب کو اندازہ تھا کہ نہیں اتنی جلدی
07:14نہیں کرے گا چوبیس گھنٹے کے اندر ایران نے جوابی حملہ کیا دوسری
07:19چیز جو ایران نے حاصل کی وہ یہ کہ پہلی بار اسرائیل میں اتنی
07:23بڑی تباہی ہم نے دیکھی ہے وہاں ایئر بیس کی تباہی دیکھیے
07:27بلڈنگز کی تباہی دیکھیے جہاں پہ ان کا دیفنس کا آف اس کی
07:32تباہی دیکھیے ایکنومک جہاں سے ان کا وہ معیشت چلتی ہے وہاں
07:36پہ ایک وزارت خزانہ کا ایک وہ بنا ہوا ہے ایریا وہاں پہ ہم
07:40نے تباہی دیکھیے بہت سری بلڈنگز ہم نے گرتی بھی دیکھیے وہ
07:44مناظر جو ہم غزہ میں دیکھتے ہیں بڑے لمبے عرصے سے انہوں نے
07:47ہزاروں ٹن بارود غزہ کے اوپر برسایا ہے
07:50کچھ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایک لاکھ ٹن بارود
07:52اسرائیل نے غزہ کے اوپر برسا دیا گزشتہ دو سال میں
07:55ایسی تباہی پھیری ہے دو ڈھائی سال میں غزہ کے اندر
07:59اور ہم نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنتے ہوئے دیکھا ہے
08:02اب اس سے ملتے جلدے مناظر ہمیں پہلی مرتبہ تاریخ میں
08:07اسرائیل میں نظر آئے ہیں
08:08اب یہ جو اتنی بڑی تباہی ہے
08:10یہ ایران نے پہلی چیز ایک اور یہ اچیف کی
08:14کہ انہوں نے دکھایا دنیا کو کہ یہاں پہ بھی بم گر سکتے ہیں
08:17یہ بلڈنگیں بھی گر سکتے ہیں
08:19ایسا نہیں ہے کہ ان کو نقصان نہیں ہو سکتا
08:21دوسرا جو اسرائیلی ائر ڈیفنس سسٹم ہے
08:24وہ دنیا کا ایک بہترین ائر ڈیفنس سسٹم ہے
08:26اس کو آئرن ڈوم کہتے ہیں
08:29اسرائیل اس کے پر بہت پیسہ خرچ کرتا ہے
08:31اس کی ایک نیزن ہے
08:32وہ چھوٹا تھا ملک ہے
08:34چاروں طرف مسلمان ملک بیٹھے ہوئے ہیں
08:35اور اس کو ہر وقت اس بات کا خطرہ رہتا ہے
08:38کہ کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی بم
08:39یا کوئی نہ کوئی مزائل
08:40یا کوئی نہ کوئی چیز آ جائے گی
08:41تو اس نے دنیا کا بہترین امریکہ کے ساتھ مل کر
08:45دنیا کے بہترین سائنس دانوں کے ساتھ مل کر
08:48اپنا ایک آئرن ڈوم کا سسٹم بنایا ہوا ہے
08:50جدید ترین
08:51جو ائر ڈیفنس سسٹم ہے
08:53وہ بریچ ہو گیا
08:55ایران نے اس کو بریچ کیا ہے
08:57اور ایسا نہیں ہے کہ ایران کے سارے مزائل
09:00جا کے ٹارگٹ پہ لگیں
09:01اگر آپ کو ویجولز دیکھیں مناظر
09:02تو آپ کو نظر آتا ہے
09:03کہ ایران کی جانت سے آنے والے
09:05بہت سارے مزائلز
09:06یا ڈرونز
09:07ان کو وہ ٹارگٹ کر لیتا ہے
09:09اسرائیل انہیں ٹارگٹ کر لیتا ہے
09:11ہوا میں روک لیتا ہے
09:12لیکن پہلی مرتبہ ہم دیکھ رہے ہیں
09:14کہ پہلے بھی ایسا ہوا تھا
09:23اپنے ٹارگٹ کے اوپر
09:24تو ایک تو انہوں نے یہ میتھ توڑ دی
09:26یہ میتھ انہوں نے توڑ دی
09:28ایران نے کہ اسرائیل کے شہروں کے اوپر
09:31اٹیک نہیں ہو سکتا
09:32یا جو آئرن ڈوم ہے
09:34اس کو ڈیسیب نہیں کیا جا سکتا
09:35یا اس کو بریچ نہیں کیا جا سکتا
09:37تو انہوں نے اس کو توڑا اور توڑ کے جا کے مارا
09:39اب جو جنگ کی حدت ہے
09:41ایران نے ایک اور چیز جو حاصل کی
09:43وہ یہ کہ جنگ کی حدت کو
09:44وہ اس کی شدت کو اسرائیل تک پہنچایا ہے
09:47اس سے پہلے اس جنگ کی شدت
09:48مسلمان ملکوں میں رہتی تھی
09:50یا غزہ میں رہتی تھی
09:51یا ایران میں رہتی تھی
09:52یا لبنان میں رہتی تھی
09:54لیکن شام میں رہتی تھی
09:56اب یہ جنگ کی شدت ہے
09:57یہ پہنچی ہے
09:58اسرائیل کے شہروں میں
10:00تو وہاں پہ ہم مناظر دیکھ رہے ہیں
10:01ان کے لوگ بہت پریشان ہیں
10:03ایک طرف میں نے آپ کو بتایا تھا
10:05کہ جو ایرانی ہیں
10:05وہ سیلیبریٹ کر رہے ہیں
10:07ڈیمانڈ کر رہے ہیں
10:08کہ مزید اٹیک کیا جائے
10:09وہ قربانی دینے کے لیے تیار ہے
10:11دوسری طرف میں نے آپ کو
10:13بتایا اور دکھایا بھی
10:14کہ جس طریقے سے جو اسرائیلی شہری ہے
10:17وہ بنکرز کے اندر جا کر چھپ گئے ہیں
10:19زیر زمین ان کے جو بنکرز بنے ہوئے ہیں
10:21وہاں پہ جا کر چھپ گئے ہیں
10:22اور وہاں پہ اپنے آپ کو محفوظ کر لیا
10:24اور انہیں
10:24تو اسی لیے ان کا جانی نقصان بھی کم ہوا ہے
10:28اب ناظرین جو انٹرنیشنل میڈیا ہے
10:30اس کو اگر آپ دیکھیں
10:31تو وہ اس طرح دکھا رہے ہیں
10:32جیسے ایران نے
10:33اسرائیل کے
10:35سیویلینز کے اوپر اٹیک کر دیا
10:38اور اس کا ریزن ایک یہ بھی ہے
10:40کہ جو سیویلین ایڈیاز ہیں
10:42اسرائیل میں
10:43وہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے
10:44اپنی دفاعی تنصیبات میں لگائی ہوئی
10:46وہ بلکل قریب قریب ہے
10:47تو وہ اٹیک ہوگا
10:49تو یہ تو چیزیں ہوتی ہیں
10:50ایران کے اندر بھی
10:52سیویلینز کی شہادتیں ہوئی ہیں
10:53لیکن مجھے حیرت ہوتی ہے
10:55کہ جو
10:55عالمی میڈیا ہے
10:57وہ چھوٹی وی خبر چلاتا ہے
10:58فلسطینی بچوں کی شہادت کے اوپر
11:00ہزاروں فلسطینی بچے
11:02شہید کر دیے گئے ہیں
11:03پچاس ساٹھ ہزار کے گریف
11:05فلسطینی جو ہیں
11:06وہ شہید کیے گئے
11:06حالیہ اسرائیلی حملوں میں
11:07ٹنوں کے حساب سے
11:10مارود رزانہ کی بنیاد کے اوپر
11:11گرائے جا رہا تھا
11:13غازہ کے اوپر
11:14تو چھوٹی خبر بنتی تھی
11:16اور آج یہ جو ہے
11:17بہت بڑی بڑی خبریں بن رہی ہیں
11:19پوری دنیا میں
11:19چین نے ناظرین
11:20اوپنلی اناؤنس کیا ہے
11:21وہ کھڑا ہے ساتھ
11:23ایران کے
11:24اور وہ اسرائیل کی مضمت کر رہا ہے
11:25روس نے بھی
11:27ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے
11:29اب پاکستان کو بھی
11:31ایران کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
11:32اس کے ریزنز ہیں
11:33اس کے ٹیکنیکل ریزن میں
11:34آپ کو بتاتا ہوں وہ کیا
11:35جب انڈیا نے پاکستان کے اوپر
11:37اٹیک کیا نا
11:38تو اسرائیل نے پوری سپورٹ کی تھی
11:41انڈیا کی
11:42اور وہ ایک مرتبہ نہیں کی
11:43وہ ہر مرتبہ کی ہے
11:45اسرائیلی وزیراعظم کا سکیٹمنٹ
11:47میں نے آپ کو کل نکال کر سنایا تھا
11:48جس میں وہ یہ کہہ رہے تھے
11:49کہ ہمیں چاہیے تھا
11:51کہ پاکستان کو روک دیتے
11:53کہ پاکستان ایٹمی قوت نہ بنتا
11:55یعنی اس وقت یہ پاکستان پہ
11:56اٹیک کرتے انڈیا کے ساتھ مل کے
11:58اور یہ چیزیں تھی بھی
11:59لیکن اب آپ یہ دیکھیں نا
12:01پاکستان ثبوتوں کی بات کر رہا ہے
12:04پاکستان چیزیں دکھا رہا ہے
12:05کہ کس طریقے سے
12:07بھارت نے جو ہتھیار استعمال کیے
12:09پاکستان کے خلاف
12:10ان میں اسرائیلی ہتھیار بھی استعمال کیے
12:13یہ پاکستان کی جانے سے دعویٰ بھی کیا گیا تھا
12:16یہ اصد کیسر صاحب نے اس پہ ایکسکیٹمنٹ بھی دیا
12:18انہوں نے کہا جی بھارتی حملے میں جو ہتھیار استعمال ہوئے تھے
12:20وہ اسرائیلی تھے
12:21اور پاکستان کو اس پر سنجیدہ حکمت حملی اپنانی ہوگی
12:25اور یہ گنونی سازی چیزیں جو مل کر کی تھی
12:28انہوں نے بھارت نے اور اسرائیل نے
12:29تو دیکھیں جب بھی بھارت پاکستان پہ اٹیک کرتا ہے
12:32تو اسرائیل کرتا ہے نا بھارت کو سپورٹ
12:34تو اب ایران کی اور اسرائیل کی لڑائی ہے
12:38تو اگر پاکستان ایران کو سپورٹ کرے گا
12:40تو اس میں کیا غلط ہے
12:41کچھ غلط نہیں ہے
12:42جب اسرائیل کھل کر بھارت کو سپورٹ کرتا ہے
12:45کہ مارو پاکستان کو
12:46تو پاکستان ایران کو سپورٹ کیوں نہیں کر سکتا
12:49کہ مارو اسرائیل کو
12:49پھر یہ تو ایسے کچھ ایسا ہے نا
12:52بھی جیسی کرنی ویسی بھرنی
12:54یہی تو انٹرنیشنل لاؤ ہے
12:56یہی تو یعنی یہ یونیورسل لاؤ ہے
12:58کہ آپ جو کریں گے وہی آپ کے سامنے آئے گا
13:01اسرائیل نے ہمیشہ بھارت کو سپورٹ کیا
13:04پاکستان کو مارنے کے لیے
13:05تو اب اسی اسرائیل کے اوپر
13:08جب ایران اٹیک کر رہا ہے
13:09یا ایران اور اسرائیل کی لڑائی چل رہی ہے
13:10تو پاکستان کو بھی سپورٹ کرنی چاہیے ایران کو
13:12بھی یہ طریقہ کر تو یہی ہے
13:15اگر اسرائیل سمجھتا ہے
13:16کہ پاکستان اس کے لیے خطرہ ہے
13:18تو پاکستان کو بھی یہ سمجھنا چاہیے
13:19کہ اسرائیل پاکستان کے لیے خطرہ ہے
13:21اور ہمیشہ پاکستان کے خلاف
13:23پاکستان کے دشمنوں کی مدد کی ہے اسرائیل نے اب یہ مطالبہ پاکستان
13:27کے اندر بہت زیادہ ہو رہا ہے لیکن پاکستان میں بہت سارے ایسے لوگ
13:31بھی ہیں جو آج بھی اسرائیل کی طرف داری کر رہے ہیں یعنی خاموشی
13:37سے کر رہے ہیں لیکن اسرائیل کی طرف داری کر رہے ہیں کچھ لوگوں نے
13:40آواز اٹھائی جیسے کہ سینیٹر مشتاق صاحب ہیں انہوں نے جب یہ کہا
13:43کہ اردن کو ایسا نہیں کرنا چاہیے کہ اردن اسرائیل سے آنے والے
13:47ہتھیاروں کو نہیں روک رہا اپنی ائر سپیس میں اور ایران سے آنے
13:51والے ہتھیاروں کو اپنی ائر سپیس میں روک رہا ہے یہ زیادتی ہے
13:54انہوں نے زیادتی کے خلاف آواز اٹھائی تو احمد قریشی صاحب ہے ایک
13:58جنرلسٹ یہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بہت قریب ہیں اور انہوں
14:03نے اسرائیل کا دورہ بھی کیا تھا مبینہ طور پر تو احمد قریشی صاحب جو
14:07ہیں یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نہ صرف قریب ہیں بلکہ میں انہیں اچھی
14:10جانتا ہوں ہیں تو یہ جنرلسٹ لیکن ان کے بارے میں دعویٰ ہے کہ
14:14یہ اسرائیل کو لے کر کے ایک الگ نکتہ نظر رکھتے ہیں اور ان کے
14:17بارے میں یہ بھی دعویٰ ہے اور مبینہ طور پر انہوں نے اسرائیل کا
14:20دورہ بھی کیا ہوا ہے اور یہ بات ابھی جو ہے وہ سینیٹر مشتاق صاحب
14:24نے دوبارہ سے ان کو گنوائی بھی ہے معاملہ یہ ہے ناظرین کہ احمد
14:29قریشی صاحب یہ کہتے ہیں سینیٹر مشتاق صاحب کے گلے پہ آپ
14:33بندازہ کریں نا کس طرف چل رہی ہے پاکستان کی پالیسی یہ
14:36وہ لوگ ہیں جو فوج کے بہت قریب ہیں یا فوجی اسٹیبلشمنٹ کے
14:39بہت قریب ہیں وہ کہتے ہیں جی کہ اردن کے شاہینوں کو سلام ہے جو
14:43اپنی فضاؤں کا دفاع کر رہے ہیں اردن کے پاس مشرق وستہ میں
14:47کئی بہترین ائر فورسز میں سے ایک ہے ان کی ائر فورس آپ کے
14:53اتحادی خمینیوں نے انیس سو اناسی سے اردن کو خانہ جنگی میں
14:57دکیلنے کی کوشش کی ہے جو ناکام رہی ہے اردن کو پورا
15:01حق ہے کہ وہ ایرانی مزائل اور ڈرون گرائے اور خمینیوں کے
15:06منصوبے کو ناکام بنائے یہ جناب احمد کنیشی صاحب ہے جو
15:11اسرائیل کا دورہ بھی کرتے ہیں اب آپ اندازہ کر لیں پاکستان
15:14میں ایسے لوگ موجود ہیں اور بہت سارے لوگ جو ہیں وہ عمران خان
15:16کو بلیم کر رہے ہیں یعنی میں دیکھتا ہوں کہ یہ ذہنی مریض بن
15:19گئے ہیں اس وقت جتنے بھی ٹاؤٹس ہیں یا ٹاؤٹس کے علاوہ
15:23آپ سیاسی جماعتوں کے جو قریبی صحافی ہیں پی ڈی ایم کے وہ سارے
15:28کے سارے ذہنی مریض بن گئے ہیں نہ صرف صحافی بلکہ سیاستدان
15:31بھی وہ اٹھا کے سارا الزام عمران خان پہ لگا رہے ہیں اور اس
15:35لڑائی کو عمران خان کے خاتے میں ڈال رہے ہیں اور وہ یہ کہہ رہے
15:38ہیں کہ عمران خان نے جیل سے بیٹھ کر ٹویٹ کیوں نہیں کیا ابھی
15:41تک بھئی عمران خان سے ملاقات کروا دے ٹویٹ آ جائے گا پہلے
15:45بھی میں نے آپ کو دزدوہ یہ کہا ہے کہ آپ کو کسی بھی چیز پہ
15:47عمران خان کا معاقف چاہیے آپ عمران خان کی کسی ایک آدمی سے
15:51ملاقات کروا دے وہ معاقف باہر آ جائے گا بھی جب ایک آدمی
15:55جھیل کے اندر بند ہے اس سے کوئی ملی نہیں رہا اس کا کوئی پیغام
15:59باہر ہی نہیں آ رہا تو وہ کس طریقے سے پھر اسرائیل کی
16:02مضمت کریں اور آج تک جتنی مضمت عمران خان نے اسرائیل کی
16:06کی ہے نا یہ سیاسی خاندان دو ہے پاکستان میں ایک زردائی خاندان
16:12ہے اور ایک شریف خاندان ہے ان دونوں خاندانوں کے تمام افراد
16:17نے مل کر آج تک اسرائیل کی اتنی مضمت نہیں کی جتنی اکیلے عمران
16:21خان نے کی ہے جیل سے بیٹھ کر بھی کی ہے بار بار کی ہے اس کی قیمت
16:27بھی چکا ہی ہے عمران خان کے ریکارڈ کے اوپر سکیٹمنٹ پڑے ہوئے کہ کسی
16:30صورت میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا جب تک کہ فلسطینیوں
16:34کو ان کا حق نہیں مل جاتا وہ قائد عظم کی مثال دیتے ہیں بلکہ
16:39عمران خان نے یہاں تک کہا تھا کہ میں اپنے اللہ کو کیا جواب دوں
16:42گا اگر میں یہ کرتا ہوں تو فلسطینی لوگ شہید ہو رہے ہیں ان کے
16:47اوپر ظلم ہو رہا ہے عمران خان نے اقوام مدہدہ میں غازہ کو دنیا
16:51کی سب سے بڑی جیل قرار دیا تھا عمران خان نے دنیا میں بتایا تھا کہ اسرائیل
16:55کیا کر رہا ہے اور آج عمران خان کو یہ کہتے ہیں یہودی ایجنٹ یہی
16:59خواجہ آصف یہاں سٹیٹمنٹ پڑا ہوا ہے میرے سامنے میں آپ کو سنوا
17:02بھی سکتا ہوں لیکن میں آپ کو بتا دیتا ہوں خواجہ آصف نے کہا کیا
17:04تھا یہی خواجہ آصف جب امریکہ میں جاتے ہیں تو وہاں جا کر کہتے ہیں
17:08کہ ہم بڑے لبرل لوگ ہیں ہم بڑے کھلے ڈلے لوگ ہیں ہم یہودیوں کے
17:12ساتھ عیسائیوں کے ساتھ سب کے ساتھ چل لیتے ہیں یعنی یہ خواجہ آصف
17:25اور عمران خان کے فالور بھی مذہبی ہیں یہ جا کر امریکہ میں خواجہ
17:29آصف نے سٹیٹمنٹ دیا تھا لیکن وہی خواجہ آصف جب پاکستان پہنچتا
17:33ہے تو یہاں پہ آگے کہتا ہے نہیں عمران خان جو ہے نا وہ یہودی
17:36ایجنٹ ہے اندازہ کریں آپ آپ اندازہ کریں ان کی منافقت کا آپ اندازہ
17:42کریں ان کے جھوٹ کا ان کے فراڈ کا ان کی بیوانی کا اور آج ایک آدمی
17:46کو جکڑ کے ذرجیروں کے اندر کہہ رہے ہیں ٹویٹ کیوں نہیں کر رہا بھئی اس سے
17:49تم کسی کو ملواؤ اور پھر دیکھو وہ ایسا ٹویٹ کرے گا یا ایسا
17:53سٹیٹمنٹ دے گا کہ جو نواز شریف کبھی سوچ بھی نہیں سکتا نواز شریف
17:57اور زرداری دونوں باہر ہیں نا ان سے کوئی نہیں پوچھتا کہ کیوں نہیں
18:00ابھی تک ٹویٹ کیا بھئی نواز شریف نے آخری ٹویٹ کیا کیا تھا نواز شریف نے
18:05یہی بات کی تھی نا نرندر مودی کے بارے میں کہ نرندر مودی صاحب جہاز
18:09صاحب کا گر گیا مجھے بڑا افسوس ہوا وہ نرندر مودی جس کا
18:11میاں صاحب کبھی نام بھی نہیں لیتے تھے جہاز گرنے پہ اس کا نام
18:14لیا انہوں نے اور اب اس معاملے میں نواز شریف صاحب کہاں کھڑے وہ
18:20کیوں نہیں ایران کے حق میں ٹویٹ کر رہے وہ کیوں نہیں اسرائیل کے
18:23خلاف ٹویٹ کر رہے جب لوگ تباہو ڈالیں گے بہت زیادہ پریشر آئے گا
18:27پھر ایک گول مول قسم کا ٹویٹ کریں گے چھوڑے نا عمران خان کو دیکھیں
18:30آپ کو پتہ چلتا ہے ٹویٹ کیسے ہوتا ہے تو یہ جو باہر بیٹھا ہوا
18:34ایک آدمی ہے جو پاکستان میں تین دفعہ وزیراعظم راہ اس سے کوئی
18:37نہیں پوچھا وہ جو جیل کے اندر بند ہے جس سے ملاقات بند کی ہوئی ہے
18:40اس سے پوچھ رہے ہیں تو ناظرین یہ اس وقت صورتحال ہے ناظرین ایران
18:45نے ایک اور دعویٰ کیا اور وہ دعویٰ یہ ہے کہ ایک اور ایف تھرٹی
18:48فائف گرا دیا گیا ہے یہ امریکی ساختہ جہاز ہے ففت جنریشن کا اور وہ
18:53کہیں ہم نے ایک اسرائیلی پائلٹ بھی پکڑ لیا ہے اب اگر یہ خبر
18:56درست ہے تو یہ بہت بڑی خبر ہے یہ بہت بڑی ڈیولپمنٹ ہے کہ ایک
19:00پائلٹ بھی پکڑ لیا اسرائیلی اور ایک اور تیارہ گرا دیا وہ بھی ایف
19:04تھرٹی فائف جسے اسرائیلی پائلٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ تو ایران کی
19:08بہت بڑی کامیابی ہو سکتی ہے اور ایرانی میڈیا اس کا دعویٰ لگاتار
19:12کر رہا ہے ناظرین نیتن یاؤ کی گھبرات دیکھی جا سکتی ہے اس کی
19:15لیٹسٹ ویڈیو کے اندر اور اس میں نیتن یاؤ نے ایرانی عوام سے ایک
19:20درخواست کی ہے کہ وہ حکومت کو تبدیل کر دیں ایران میں ان کو اس
19:24بات کا آئیڈیا نہیں ہے کہ جب لڑائی ہو جاتی ہے نا تو جتنی مردی سیاسی
19:27مخالفت ہو سارے کٹھے ہو جاتے ہیں پاکستان اور انڈیا کی لڑائی میں سارے
19:31کٹھے ہو گئے تھے نا سیاسی مخالفت کے باوجود تو یہ نیتن یاؤ کو
19:35یہ والی بات سمجھ نہیں آتی آج ایران کے اندر اگر لوگ ایرانی حکومت
19:39سے خوش نہیں بھی ہیں تو وہ بھی ایرانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہوں گے
19:41ایرانی فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے یہ آپ نہیں کر سکتے اس کے لیے
19:44آپ کو دو چیزیں کرنی پڑے گی یا تو اسرائیل آ کر ایرانی سرزمین پہ
19:48اترے کیا وہ یہ جرت کر سکتا ہے کبھی نہیں کر سکتا وہ مقابلہ
19:51ہی نہیں کر سکتے ان کا یا وہ اندر بغاوت پیدا کریں تو وہ بغاوت
19:55تو ہوڑی سکتی ان کا کنٹرول بہت اچھا ہے تو یہاں پہ نیتن یاؤ کی
19:58گبرات اور پریشانی نظر آ رہی ہے اس کی بکھلات نظر آ رہی ہے کہ
20:02اب وہ ایرانی عوام سے بھی اپیل کر رہا ہے کیونکہ میرے خیال میں اس
20:05کوئی بات کا آئیڈیا نہیں تھا کہ اسرائیل کے اندر جو امارتے ہیں وہ
20:08ایسے ملبے کا ڈھیر بنے گی کبھی اور یہ ایران کر گزرے گا اس
20:12میں ایک چیز اور ٹیئر ہوتی ہے ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی
20:15انٹیلیجنس چاہے بہت اچھی ہے لیکن اس انٹیلیجنس کو ایران کی
20:19مکمل صلاحیت کا اندازہ نہیں تھا انہیں اس بات کا آئیڈیا نہیں
20:23تھا کہ ایران کی صلاحیت کس لیول پہ ہے اور وہ کہاں تک جا کر
20:28اٹیک کر سکتا ہے اور وہ کیا کر دے گا تو ایران نے وہ کر کے
20:31دکھا دیا ہے ناظرین میں کچھ اور چیزیں آپ کے ساتھ شیئر
20:34کروں گا نیکسٹ ویلوگ میں کیونکہ یہ لڑائی ابھی چل رہی ہے اور
20:36یہ لڑائی لمبی جائے گی مجھے ایسا لگتا ہے یہ جلدی رکنے والی
20:39لڑائی نہیں ہے جس طریقے سے اسرائیل نے اس لڑائی کو چھیڑا ہے اور
20:42جیسے اب مغرب اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہو رہا ہے جیسے ایران کے ساتھ
20:46کچھ تھوڑی بہت alignment ہو رہی ہے کچھ forces کی تو ایسا لگتا ہے
20:50یہ لمبی چلنے والی لڑائی ہے چھوٹی لڑائی یہ نہیں ہے اور ایران
20:53بہت بڑی فوجی قوت ہے اس کے بعد بہت زیادہ ہتھیار ہے یہ آپ کو
20:57آنے والے وقت میں پتا چلے گا وہ کہہ رہے گی اب اپنا خیبر
20:59میزائل جو ہے وہ بھی داغیں گے اور دنیا حیران ہو جائے گی دنیا
21:03کو تب پتا چلے گا کہ ہمارے پاس کون سا میزائل ہے اور ہمارے
21:06پاس کون سی technology ہے ابھی ایران کیا کرتا ہے یہ ہم دیکھتے ہیں
21:10لیکن آج کے دن ایک اور بڑی important activity امریکہ میں ہو
21:12رہی ہے پاکستان کے فیلڈ مارشل آسم منیر وجود ہیں امریکہ میں یہ
21:17امریکہ کے دورے پر گئے ہوئے ہیں اور سب پوچھ رہے ہیں کہ دورے
21:20کا مقصد کیا ہے وجہ کیا ہے اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں
21:22بتایا گیا لیکن یہ امریکہ کے دورے پر گئے ہیں اور وہاں جو
21:25overseas پاکستانی ہے وہ بہت بڑے پیمانے پر نکل کر ان کے خلاف
21:29احتجاج کر رہے ہیں اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پاکستان
21:32میں ایک ڈکٹریٹرشپ قائم کی ہوئی ہے پاکستان کے اندر
21:34ظلم جبر فستائیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں آزادی
21:39اظہار رائے پر پابندی ہے پاکستان میں عدلیہ کو یرگمال
21:41بنا لیا گیا ہے پارلیمان کو یرگمال بنا لیا گیا ہے پاکستان
21:45کا میڈیا جو ہے اسے قید کر دیا گیا ہے جبری طور پر انسانوں
21:48کو گمشدہ کیا جا رہا ہے اور ان ساری چیزوں کے لیے وہ پاکستان
21:51کی ملٹری اسٹیبلشمن کو ذمہ دار سمجھتے ہیں اور اب جرنل
21:54آسیم منیر کے خلاف امریکہ میں ایک بڑے احتجاج کا اور انہیں
21:57پلان کیا ہوئے لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں اب تک یہ اطلاق مطابق جب
22:00میں آپ سے بات کر رہا ہوں اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اس طرف
22:03جا رہے ہیں لوگ کینیڈا سے آئیں بہت دور دور علاقوں سے آئیں
22:05تو دیکھنا یہ ہے کہ کتنا سکسیس فول رہتا ہے ان کا یہ احتجاج
22:09اور اس کا امپیکٹ کیونکہ دیکھیں آرمی چیف کے خلاف اس
22:14احتجاج کو رکنے کے لیے پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز نے
22:18سفارت کھانے نے اور حکومت نے پورا زور لگایا پوری کوشش کی
22:22پوری کوشش کرنے کے باوجود بھی اگر وہ یہ احتجاج کر لیتے ہیں
22:26تو یہ ایک بہت بڑی مسئیبت بن سکتا ہے آرمی چیف کے لیے
22:30شربندگی کا باعث تو بنے گئی تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے پھر ہم بات
22:34کریں گے اب تکلی اتنے اپنا خیال رکھیے اپنے چینل سے کبھی ہے اللہ حافظ

Recommended