- 6/30/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30جیلوں میں کپیسٹی بہت کم تھی خاص طور پر لاہور میں اور تین گناہ کپیسٹی سے زیادہ لوگوں کو بھرا گیا بیریکس کے اندر جیلوں کے اندر لوگوں کے پاس کوئی سونے کی جگہ نہیں تھی کھانے پینے کا انتظام نہیں تھا اور جو واش روم کا پانی ہے پہلے دو مہینوں تک لوگ وہ پانی پیتے رہے ہیں اس کی وجہ سے جو لوگ جیلوں میں گئے انہیں سنگین قسم کی بیماریاں لاہق ہوئی ہیں اجاز چودری بھی بیمار ہیں
00:59اس کے علاوہ محمود رشید صاحب جو ہیں وہ بھی بیمار ہیں یاسمین راشد صاحبہ بھی بیمار ہیں عمر صرفراز چیما بھی بیمار ہیں شام عمود قریشی بھی بیمار ہیں عمران خان کے علاوہ تمام لوگ بیمار پڑ گئے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان صاحب کوئی شروع سے ایڈیا تھا کہ انہیں کن حالات سے گزرنا پڑے گا اور انہوں نے اس کی تیاری کی ہے باقی لوگ جو ہیں ان کے ساتھ جو سلوک ہوا جس محول میں انہیں رکھا گیا لوگ واش رومز کا پانی پیتے رہے اور اس کی وج
01:29افتخار جو ہے وہ اب جانبھک ہو گیا ہے اور یہ جیل کاٹ کر باہر آتے ہیں بیمار ہوتے ہیں اور دنیا سے چلے جاتے ہیں افتخار صاحب ان کا انتقال ہوا شیخ لطیف ان کا انتقال ہوا یوسف خان ان کا انتقال ہوا عابد مسیح ندیم اور مجاہد شاہ یہ وہ چھے لوگ ہیں جو جیلوں میں بند کیے گئے نو مہی کے بعد اور یہ بیماری کی حالت میں چھوٹ کر باہر آئے یہ جو افتخار ہے یہ تو بڈی بلڈر تھا بڈا مضبوط آدمی تھا لیکن جیل نے اس کی وہ حالت کی
01:59لوگوں کا خون جو ہے اس کے اوپر یہ ریاست کھڑی ہے یعنی جو یہ حکومت بنائی گئی ہے حکومت کی میں بات کر رہا ہوں یہ جو حکومت بنائی گئی ہے یہ لوگوں کے خون پر بنائی گئی ہے اور اس کو طول دینے کے لیے یا اس کو بچانے کے لیے لگاتار لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور ایسے ہی ہو رہا ہے انصاف کا قتل تو روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اب ناظرین ایک طرف یہ لوگ ہیں جو قربانیاں دے رہے ہیں دوسری طرف وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان قربانیوں کا پھل حاص
02:29ہیں یعنی جب دل کرتا ہے عمران خان کا نام لے کر ووٹ مانگ لیتے ہیں اور
02:34بعد میں عمران خان کے نظریہ پہ کھڑے ہونے کا حوصلہ وہ ثابت نہیں
02:38کرتے اس میں سائیوال سے چودری عثمان علی کے بارے میں خبر آ رہی ہے اور یہ
02:43ایک تصویر بھی آ رہی ہے کہ مبینہ طور پر انہوں نے مسلمی لینون میں شمولیت
02:47اختیار کر لی ہے لیکن آپ ذرا یہ تصویر دیکھیں یہ تصویر آپ کو واضح کر کے
02:52بتاتی ہے کہ یہ شخص قرآن پاک سامنے رکھ کر بیٹھا ہوا ہے اور قرآن
02:57پاک پر حلف لی رہا ہے اور حلف لیتے ہوئے اس نے کہا تھا کہ میں عمران خان
03:01کا وفادار رہوں گا عمران خان سے وفاداری کروں گا میں الیکشن لڑ رہا ہوں
03:05عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا یہ قرآن پاک کے اوپر اس نے حلف لیا اور یہ
03:09ویڈیو اس نے حلقے کے تمام وٹس اپ گروپس میں ڈالی لوگوں تک جب یہ ویڈیو
03:13پہنچی تو انہوں نے کہا جی ٹھیک ہے یہ عمران خان کا وفادار آدمی ہے اس
03:16کو ووٹ ڈال دیتے ہیں تو عمران خان سے وفاداری کی بنیاد پر اور قرآن
03:19پاک پر حلف لینے کے بعد اس کو ووٹ ملا ہے اور بھی بہت سرد ہو گئے
03:23بے شمارد ہو گئے یعنی وہ مبارک زیو ہے وہ اس کو بھی ایسی ووٹ مل
03:30ہے اور بہت سرد ہو گئے انہوں نے عمران خان کا نام لے لے کر وفاداریاں
03:33ثابت کر کر کے قرآن پاک پہ حلف لے لے کر انہوں نے ووٹ لیے
03:36ہے اور اس کے بعد وہ عمران خان کے ذات کڑے ہی نہیں ہوئے تو جب یہ
03:39حلف اس طرح توڑیں گے تو قرآن پاک جانے اللہ رب العزت جانے اور
03:43ان کا حلف جانے کیونکہ حلف تو انہوں نے اللہ کو حاضر ناظر جان کر
03:46لیا تھا لیکن بڑے ہی کمزور لوگ ہیں بہت ہی بزدل لوگ ہیں ناظرین علی
03:50امین گھڈاپور کا امتحان جو ہے وہ اس میں ابھی تک پاس نہیں ہو
03:53سکے ہوا یہ کہ سبائی حکومت نے فیصلہ کیا کہ جتنی تجاوزات
03:59ہیں دریائے سوات پہ وہ گرا دی جائیں گی حالانکہ پرویز خٹک کے
04:02دور میں اور اینو سی جاری کیے گئے تھے تو جن لوگوں نے ان ہوتل
04:08والوں کو اینو سیز دیئے تھے انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا
04:11ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی جو لوگ اس دور میں رشوت
04:15لے کے پیسہ لے کر چلو اینو سیز دے رہے تھے لیکن اینو سیز تو حکومت
04:19دے رہی تھی نا تو وہ جو اینو سیز ملے تھے انہیں این پی کے
04:22دور میں اور اس کے بعد پی ٹی آئی کے ابتدائی دور میں پرویز
04:25خٹک کے دور میں تو ان افسران کو بھی پکڑا جائے نا انہیں بھی
04:29سزا دی جائے جنہوں نے اینو سیز دیئے تھے اب غریب ہوتل
04:32والوں کے ہوتل تو گرا دیئے وہ کہتے ہیں یہ آپ نے ہمارے ہوتل
04:35گرا دیئے ٹھیک ہے پانی کے رستے میں آتے ہیں آپ نے گرا دیئے یہ
04:37سامنے امیر حقام کا ہوتلہ یہ بھی پانی کے رستے میں آتا ہے آگے
04:41پروجیکٹ ایک جو ہے وہ غلام علی کا ہے حاجی غلام علی کا وہ بھی
04:44پانی کے رستے میں آتا ہے تو آپ انہیں بھی گرا دیں پھر تو اس کے
04:47اوپر وہاں پہ آج بڑا رچ لگا ہوا تھا صحافی بھی انتظار کر رہے
04:51تھے مقامی لوگ بھی انتظار کر رہے تھے کہ ابھی مشینری آنے والی
04:55اور مشینری قریب بھی موجود بھی تھی وہاں پہ پولیس بھی موجود تھی اور
04:58انسٹرکشنز کا انتظار ہوتا رہا سارا دن کہ ابھی احکامات
05:03آتے ہیں اور ہم امیر مقام کی بلڈنگ بھی گرائیں گے لیکن جناب پتا
05:07چلا کہ شام تک انتظار کرنے کے بعد کہ کسی قسم کی احکامات
05:10نہیں آئے اور آف دی ریکارڈ جو انتظامیہ انہوں نے بتایا جی
05:13کہ اوپر سے آرڈر ابھی تک ہمیں نہیں آئے کہ امیر مقام کا یہ
05:16ہوتل گرانا ہے یا نہیں گرانا غریب آدمی کے ہوتل گرا دی
05:19ہے بے شرموں کی طرح اور جو امیر آدمی طاقتور آدمی ہے
05:22اس کا ہوتل نہیں گرا پہ یا تو پھر ان کے بھی آپ نہ گراتے
05:24بھئی ان کے پاس بھی این او سیز تھے اگر امیر مقام کے پاس
05:27این او سی ہے تو ان کے آپ نے کیوں گرا دی ہے پھر یعنی ہمیشہ
05:30آپ نے کمزور کے اوپر ہی ظلم کرنا ہوتا ہے آپ نے اپنا
05:33قانون لا کے implement کمزور کے اوپر ہی کرنا ہوتا ہے
05:35طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے جیسا کہ عمران خان
05:38ہمیشہ کہتے رہے اب گنڈا پور صاحب کا امتحان ہے ابھی
05:41تک تو وہ اس امتحان میں پاس نہیں ہوئے اور کچھ چیزیں اور
05:44بھی ہیں جو ابھی وہاں پہ انویسٹیگیشنز ہو رہی ہیں اس
05:46صحافیوں کی ٹی میں بھی کام کر رہی ہیں کہ ایک تو آٹھ سے
05:49دس سال پہلے یہ این او سیز کیوں دیئے گئے دوسرا ریت اور
05:52بجری والا جو مافیا ہے اس کے اوپر کام ہونا چاہیے انہوں نے
05:56دریا کا پورا کا پورا رخی موڑ کے رکھ دیا وہ اس طریقے سے
05:59وہاں سے ریت اور بجری رکال رہا ہے مافیا اور پیسہ
06:02بنا رہا ہے دن رات کے اسی وجہ سے دریا کی جو شکل ہے وہ
06:06بگڑ گئی ہے اور اب وہ زیادہ خطرناک ہو گیا ہے پھر ایک
06:10چیز میں اور گزارش کرنا چاہتا ہوں جو سیاہ ابھی نہیں جا
06:13رہے بلائی علاقوں میں وہ بالکل جائیں ٹریول کریں میری
06:16بہت سارے ایسے لوگوں سے بات ہوئی ہے جو ٹوریزم انڈسٹری سے
06:19وابستہ ہے ان کا یہ کہنا ہے کہ جناب اور مجھے پیغامات
06:22بھی انہوں نے بجوائے ہیں کہ ہمارے بلائی علاقوں میں ہوتل
06:24خالی ہو گئے ہیں صرف اس واقعے کو لے کر یہ واقعہ کلاوڈ
06:27برست کی وجہ سے مین جو سوات کا علاقہ وہاں پہ پیش آیا تھا
06:31بدقسمتی سے لیکن جو بلائی سوات کے علاقے ہیں جتنے بھی تمام
06:36سیرگائیں جو ہیں وہاں پہ ہوتل خالی ہیں تمام شہرائیں کھلی
06:39ہیں صرف دو چیزوں کا خیال رکھیں ایک کوشش کریں کہ دن کے
06:42ٹائم آپ سفر کریں نمبر دو اگر موسلہ دھار بارش ہو رہی ہے
06:45بہت زیادہ تو اس وقت آپ تھوڑا انتظار کر لیں یا سلو ہو جائیں
06:49یا زیادہ احتیاط کا مظاہرہ کریں انتظامیہ نے سڑکیں کھلی
06:53رکھی ہیں اور وہاں پہ ہوتلوں کے اندر بہت جگہ بھی ہے اور
06:56سیرگائیں آپ کا انتظار کر رہی ہیں احتیاط کے ساتھ جائیں اور
06:59گرمیوں کی چھٹیاں آپ وہاں پہ انجوائے کریں یہ جو واقعہ پیش
07:03انتظامیہ کی غفلت بھی ہے اور اس کو انتظامیہ کی غفلت ہی
07:07کہیں گے جو لوگ دنیا سے چلے گئے انہیں کیا بلیم کرنا وہ تو
07:09انجوائے کرنے کے لیے گئے تھے تو یہ انتظامیہ کی غفلت ہے امید
07:13کرتے ہیں کہ انتظامیہ آئندہ غفلت نہیں کرے گی بارل گھنڈاپور
07:16صاحب کا دیکھتے ہیں کہ وہ جو مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
07:20امیر مقام اور حاجی غلام علی کی بلڈنگز کے حوالے سے یا ان کی
07:24زمینوں کے حوالے سے ان کے پروجیکٹس کے حوالے سے اس
07:27مطالبے کے اوپر غنڈاپور صاحب کچھ کر پاتے ہیں یا نہیں
07:29کر پاتے ہیں اس کو ہم دیکھ لیتے ہیں فردر ناظرین ایک اور خبر
07:33ہے بیرے پاس اور یہ خبر پہلے خبر کا یہ کساب کو میں بتاتا
07:37ہوں یہ پنجاب میں ہیلس سے ریلیٹڈ ہے لیکن آپ ٹک ٹاکرز کی
07:42بانگیاں چیک کریں آپ یہ کیسے ظالم لوگ ہیں اور ان کو لانے
07:47والوں پہ بھی جو ہے نا وہ مجھے حیرت ہوتی ہے بلکہ انہیں شرم
07:54کرنا چاہیے جو انہیں لے کر آئے ہیں یعنی مریم نواز کہہ
07:57رہی بہت اچھا کرتی ہے اے کہہ رہی اور یا جی میں تو اندھا اب
07:59ہی بتاتا ہوں آپ کو میں یہ دیکھے جناب کے پنجاب حکومت نے
08:02صوبے کے تمام سرکاریت پتالوں میں جو صحت سہولت پروگرام کا
08:06بازابتہ خاتمہ کر دیا جو دوزار اکیس میں عثمان بزدار کے
08:10دور میں عمران خان صاحب کے دور میں ایک سہولت دی گئی تھی کہ تمام
08:14لوگوں کا مفت علاج کروایا جائے گا اس کے لیے ایک انشورنس
08:16سکیم تھی صحت کارڈ کے حوالے سے یہ جناب اب ختم کر دی ہے
08:21اس بارے میں آپ کو یاد ہوگا مریم نواز کے ایک آڈیو بھی لیگ ہوئی
08:24تھی شہباز شریف کے ساتھ کے عمران خان کے پاس جو ہے نا یہ بہت
08:26بڑا پروجیکٹ ہے اس سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا لہذا یہ
08:29پروجیکٹ بند کر دیں تاکہ عمران خان کی پپولیٹی کم ہو جائے
08:32کیسی گھٹیا سوچا ہے گھٹیا خاندان کی آپ اس میں باتیں
08:35کرتے ہوئے ان کو شرم بھی نہیں آتی اب دوزار اکیس میں پاکستان
08:39تحریک انصاف نے تمام مریضوں کو مفت سہت سہولت فرام کی تھی
08:42اب وہ پنجاب حکومت جو موجودہ ٹک ٹاکرز کی موجود ہے انہوں نے
08:46یہ سہولت واپس لے لی ہے اور اس کے بدل میں آپ کر کے آ رہے ہیں
08:49اس کے دیٹیل ایک خبر ہے وہ ڈاؤن کے اندر چھپی ہوئی ہے تمام اس کی
08:52تفصیلات موجود ہیں لیکن یہ ایک اور خبر آپ دیکھیں اور یہ
08:56خبر ناظرین چھپتی ہے کس میں یہ دنیا کے اندر چھپی ہے دنیا ٹی
09:00وی پہ اور بہت ساری اور جگہوں پہ بھی لگی ہے خبر اب تو زبان
09:03زدہ عام ہے کہ جناب جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کا نام
09:07تبدیل کر دیا یہ جو جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی ہے یہ بھی
09:11عمران خان صاحب کے دور میں تعمیر ہوا انہوں نے یہ پروجیکٹ شروع
09:14کیا اور اس کو جناہ کے نام سے شروع کیا قائد اعظم محمد
09:18علی جناہ کے نام سے بزدار صاحب کے دور میں اس کا آغاد ہو گیا
09:21تھا عثمان بزدار کے دور میں عمران خان صاحب تب وزیراعظم تھے ان کی
09:24اپروول سے یہ بن رہا تھا نگران حکومت نے بھی اس کا نام تبدیل
09:28نہیں کیا اس کا نام جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی ہی رہنے دیا گیا
09:32لیکن اب اس کا نام تبدیل کر کے میڈیا کے مطابق مریم نواز انسٹیٹیوٹ
09:37آف کارڈیولوجی رکھ دیا گیا ہے اندازہ کریں بے شرمی کا اندازہ
09:42کریں ڈھٹائی کا اندازہ کریں خود پسندی کا اور وہ آرمی چیف کے
09:47بارے میں وہ خبر دے رہا تھا ایک ٹاؤٹ بیٹھا ہوا کہ وہ مریم نواز
09:49کو بہت پسند کرتے ہیں اور وہ یہ کہتے ہیں وہ کیری بہت اچھا کرتی
09:53ہے اے کیری کی تاجے اندازہ کریں قائد اعظم کا نام کیری کر لیا ہے اور ان
09:57کا بس چلے تو یہ نوٹ کے اوپر سے قائد اعظم کا تصویر ہٹا کے اپنے
10:01ابباجی کی تصویر لگا دیں یا میاں شریف کی تصویر لگا دیں نوٹ کے
10:05اوپر کے جناب یہاں پہ بھی ہمارا خاندان ہونا چاہیے کیونکہ ہماری
10:08بڑی قربانی ہم نے بہت لٹمار کی ہے اس ملک کے اندر ہم نے بڑی جائدادیں
10:12بنائی ہے دنیا بھر کے بڑے آزموں میں ہم نے بہت پیسہ بنایا ہم نے
10:15بہت لٹمار کی ہے لہذا ہمارے تصویروں کے اوپر ہر جگہ پہ نام ہونے
10:18چاہیے نوٹوں کے اوپر بھی ہماری فوٹو ہونی چاہیے لیٹرینوں سے
10:21لے کر کارپوریشن کی گاڑیوں سے لے کر بڑے بڑے ہورڈنگز تک ان کی
10:26تصویریں ہونی چاہیے سکول ہوں کالیج ہوں اسپتال ہوں میڈیکل
10:29کالیجز ہوں کچھ بھی ہو ہر جگہ پہ ان کے نام اور ان کی شکل ہونی
10:33چاہیے اے کیری کی تیانانے بیڑا غرق کر دیا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
10:37صرف اپنے چھوٹے سے فائدے کے لیے اور یار اپنی ایک بوٹی کے لیے
10:41اپنے پاکستانیوں کا بگرا زبا کر دیا ایسے ذہنی مریض لاکر پاکستان
10:44پہ مسلط کر دیے جن کو اپنے نام کے باہر دکھتے ہی کچھ نہیں ہے
10:47سوچتے ہی کوئی نہیں ہے اور ٹاؤٹ سوٹس کر دن رات ان کی تعریفیں کرتے ہیں
10:51بھئی اس پہ موں کھولو نہ بات کرو عمران خان نے کوئی ایک پروگرام کیا ہو
10:55اپنے نام سے رکھا ہو اس نے نام بتائیں
10:57ایڈوکیشن کا کیا انومل یونیورسٹی
11:00جب ایک کینسر ہسپتال بنایا اور اس میں اپنی ساری زندگی کی جائداد اس میں ڈال دی
11:06سب سے بنا ڈونر عمران خان خود بنا
11:09سارا کچھ اس نے اپنا شاکت خانم کے نام کیا
11:11اور وہ اپنی شاکت خانم اپنی والدہ کے نام کے اوپر اس نے بنایا
11:16اور پہلے نام رکھا بعد میں لوگوں سے پیسہ مانگا
11:18اور ڈونیشن کے ساتھ یہ کوئی سرکاری پیسہ کرچ نہیں ہوا ہے اس کے اوپر
11:22زمین آسمان کا فرق ہے ان کی سوچ کے اندر
11:25ایسی گھٹیا سوچ کے لوگ جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کو پسند آتے ہیں
11:28اور وہ ان لوگوں کے ساتھ کام کر کے خوش رہتے ہیں
11:31کہ یہ جوتے پالش بھی کرتے ہیں
11:33اور خود پسندی کا بھی شکار ہیں
11:35اور یہ ذہنی مریض ہیں
11:36اور نرگسیت کا شکار ہیں
11:38پاگل بن کے ان کو دورے پڑتے ہیں
11:40لہذا یہ بندے میں سوٹ کرتے ہیں
11:41نارمل آدمی پڑا لکھا آدمی سمجھدار آدمی
11:44وہ انہیں سوٹ ہی نہیں کرتا
11:45ناظرین اب ایک اور خبر ہے
11:47اور یہ بھی افسوسنا خبر ہے
11:48ڈاکٹر آفیا صدیقی والا معاملہ
11:50یہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں
11:52اس ساری پریڈکل پارٹی لیے یہ کرتی ہیں
11:54لیکن ڈاکٹر آفیا صدیقی والے معاملے میں
11:57پاکستان کی حکومت بلاخر پیچھے اٹ گئی ہے
11:59اور انہوں نے فریق بننے سے انکار کر دیا ہے
12:02سینیٹر مشتاق عبد خان صاحب
12:04اس پر سب سے زیادہ آواز اٹھاتے ہیں
12:05تو انہی کو میں منشن کروں گا
12:08وہ یہ کہتے ہیں جی کہ
12:10ڈاکٹر آفیا صدیقی رہائی کیس میں
12:12شباز شریف حکومت اور اس کے سرپرستوں کا شرمناک رویہ
12:16ڈاکٹر آفیا صدیقی کی صحت اور وطن وافی سے متعلق درخواد پر سمات
12:21حکومت کا امریکی عدالت میں
12:23آفیا صدیقی کیس میں
12:25عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار
12:28یعنی وہاں پہ جا گئی ہے
12:30عدالت میں ایک فریق تو بن سکتے ہیں نا جناب
12:31ہماری لڑکی ہے چھوڑ دیں
12:32ہماری خاتون ہے ہماری بیٹی ہے پاکستان کی
12:35کوئی چھوڑ دیں آپ
12:36جو ہو گیا تو ہو گیا
12:37اتنی لمبی سزا ان کو دے دی ہے
12:38کئی سالوں سے وہ جیل کے در پڑی ہوئی ہیں وہاں پہ
12:41ان کے ساتھ وہاں پہ ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
12:43لوگ سراپا ہے تجاج ہیں
12:45لیکن حکومت کہتی ہے کہ
12:46ہمارنگ بلوچ کے ساتھ یہ اچھا روئیہ کر رہے ہیں
12:58کیا سرم جعبیت کے ساتھ یہ اچھا روئیہ کر رہے ہیں
12:59وہ تو ہائی کورٹ سے پھر دوبارہ ان کی زمانت ہو گئی
13:01میاں علیہ شفاق شاباش کے مستعی کے انہوں نے بڑی محنت کی ہے
13:04دوبارہ اس کیس کے اوپر
13:06ابھی زمانت ہوئی ہے دیکھتے ہیں رہائی کیسے ہوتی ہے
13:08اور رہائی ہو جائے تو بہت اچھی بات ہے
13:10ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ انہوں نے کیا روئیہ کیا
13:12عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ انہوں نے کیا روئیہ کیا
13:14انہوں نے تو پاکستان کے اندر خواتین کو نشانہ عبرت بنایا ہے
13:18تو یہ آفیہ صدیقی کیلئے امریکہ میں جا کے کیس لڑیں گے
13:21ان سے امید رکھنا ہی فضول ہے
13:22یہ مافیہ کی حکومت ہے
13:24اور اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ ان کی سرپرستی کر رہی ہے
13:27بغیر وجوہات کے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا
13:29یہ آئینی عدالت ہے
13:30یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی عدالت میں آ کر کہہ دے
13:34کہ جناب وجوہات ہم نے نہیں بتانی
13:36آئندہ سماعت پر وجوہات سے مطالق عدالت کو آگاہ کیا جائے
13:39یہ عدالت نے اب ہدایت کر دی ہے
13:41اور آپ اندازہ کریں ناظرین کے
13:44ایک خاتون ہے
13:46اور یہ سارے سیاستدان اپنی اپنی باری یہ کہتے رہے ہیں
13:49کہ وہ بے گناہ سزا کاٹ رہی ہے
13:51اور اس کے لیے اب وہ
13:53امریکہ میں عدالت میں معاونت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
13:55اور کہتے ہیں ہم نے نہیں کرنا اور ہم نے اس کی وجہ بھی نہیں بتانی
13:58یہ ایسی ڈٹائی ہے
14:00اور پاکستان کی عدلیہ کا جو انہوں نے حال کر دیا وہ تو آپ کے سامنے
14:03اب ایک رسمی کاروائی ہونی ہے
14:05کل کے دن میں دوپیر کے بعد
14:07اور کاروائی یہ ہونی ہے کہ جسٹس
14:09سرفراد جوگر صاحب جنہیں لاہور
14:11ہائی کورٹ سے لے کر گئے تھے سترمے نمبر کے جج کو
14:13اٹھا کے لے جا کے اسلام آباد ہائی کورٹ
14:15میں سب سے سینئر بنا دیا
14:16ستارمے نمبر کے جج کو اٹھا کر لے کر گیا
14:19وہاں جا کے سب سے سینئر بنا دیا
14:21اب انہیں رسمی کاروائی کرنی ہے
14:23صرف انہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
14:26بنانے کی
14:26اور وہ کام کس طرح کے کر رہے ہیں
14:29آپ اندازہ کریں پچھلے چار مہینے سے
14:31ایک منچ ٹوٹا تھا لاپتہ افراد
14:33کا کیس پاکستان کا جو
14:35امپورٹنٹ ترین کیس ہیں ان میں سے ایک کیس ہے
14:37بڑا تکلیف والا معاملہ ہے
14:40بہت سارے خاندان تکلیف میں ہیں
14:42بہت پریشان ہیں
14:44میں اس حالت سے گزرا ہوں
14:45میری فیملی اس حالت سے گزری ہے
14:47آپ یقین نہیں کر سکتے یہ کتنی بڑی تکلیف ہے
14:49تو لاپتہ افراد کا جو کیس ہے
14:52وہ لگا ہوا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ میں
14:53وہ ایک بینچ ٹوٹ گیا
14:55ایک جج صاحب اس میں سے نکل گئے
14:56لارجر بینچ تھا
14:57وہ دوبارہ اب تک اس کی سنوائی نہیں ہوئی
14:59چار مہینے سے
15:00سرفراد جوگر صاحب وہ کیس لگائی نہیں رہے
15:03لگنے ہی نہیں دے رہے
15:04شاید انہی خدمات کے
15:06اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس
15:09لگایا گیا ہے
15:10اب ایک رسمی کاروائی ہونی ہے
15:12اور انہیں چیف جسٹس بنانے کی
15:14پوری کوشش کی جائے گی
15:16جو بارد ہیں نا
15:18اور جو بکلہ تنظیمیں ہیں
15:19انہیں اس پہ جو ہے نا وہ غیرت کر دی جائے
15:21لیکن ان کی آنکھوں کے سامنے
15:23عدلیہ کی پامالی ہو رہی ہے
15:24ان کی آنکھوں کے سامنے
15:26تمام اصول قوائد اور زوابط جو ہیں
15:28ان کی دھچیاں اڑائی جا رہی ہیں
15:30اور وہ بالکل اس وقت
15:32اقتماشائی کی صورتحال اکتیار کیے ہوئے ہیں
15:33کچھ کرتے ہی نہیں ہیں
15:34زائد کشکوڑی صاحب نے ایک بڑی خبر دی ہے ناظری
15:36یہ بڑی امپورٹنٹ خبر ہے
15:38اور انہوں نے ایک بہت بڑا جو
15:40اس حکومت کا سکینڈل ہے وہ بے نکاب کیا ہے
15:42اور یہ اس مرتبہ چینی مافیا نہیں ہے
15:45وہ تو ہم آپ کو رزانہ بتاتے ہیں
15:46گھی مافیا بھی ہے
15:47اس کے بارے میں انہوں نے ایک خبر دی ہے
15:49کہ گھی مافیا عوام کی جیب پر
15:51یومیاں دو عرب کا ڈاکہ ڈال رہا ہے
15:54سالانہ
15:55سکس ایم ایم ٹی گھی کا استعمال ہے
15:58اس وقت گھی کی قیمت
15:59پانچ سو ستاسی روپے فی کلو ہے
16:01جس پر تین سو بڑے کاروباری حضرات
16:04ایک سو دس روپے
16:05اضافی استعمال کر رہے ہیں
16:08یعنی فی کلو گھی کے اوپر
16:10اضافی ایک سو دس روپے
16:12وصول کیے جا رہے ہیں
16:12یہ قانون کی خلاف وردی ہے
16:14پام آئل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود
16:17غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے
16:19حکومت خاموشی سے گھی
16:20مل مالکان کو برداشت کر رہی ہے
16:23یعنی اب یہ فراڈ ہو رہا ہے نا ایک اور
16:24یعنی پاکستانیوں کے ساتھ
16:26ہر چیز کے اندر فراڈ ہے
16:27ابھی آپ دیکھئے گا آنے والے دنوں میں
16:29یہ پیٹرول کے اندر کیا کرنے چاہ رہے ہیں
16:31ڈالر کی قیمت کہاں جا رہی ہے
16:33پھر یہ کہتنے جی میں عشق ٹھیک ہوگی
16:35اور بھائی پاکستانی پاکستان چھوڑ چھوڑ کے جا رہے ہیں
16:38سرمایہ لے کر پاکستان سے باہر بھاگ رہے ہیں
16:40باہر سے کوئی سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
16:43کرزے لے لے کر آپ ملک چلا رہے ہیں
16:45مہنگائی جو ہے وہ بڑھتی چلی جا رہی ہے
16:47پیٹرول مہنگا ہو گیا
16:48ڈالر مہنگا ہو گیا
16:49پاؤنڈ مہنگا ہو گیا
16:51گھی مہنگا ہو گیا
16:52چینی مافیا سرکرم ہے
16:53ہر طرف سے عوام کو لٹ مارنوں نے تباہی پھیری ہوئی ہے
16:57ٹیکسز کئی گناہ پڑھا دیا ہیں
16:58بجلی اور گیس کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
17:01پھر یہ کہتے ہیں جناب پاکستان کی معیشت درست ہو گئی ہے
17:04یار ہم پاگل ہیں
17:06یہ پاکستانی قوم روٹی کو چوچی کہتی ہے
17:09کہ انہیں سمجھ نہیں آئے گی
17:10ہر آدمی جو اپنی جیپ میں ہاتھ ڈالتا ہے
17:12اسے پتا جل جاتا ہے اس کے ساتھ کیا ہوا ہے
17:13اس کی تو جیپ پھاڑ گیا
17:15آپ نے پیسہ نکال لیا ہے سارا
17:16تو انہوں نے قوم کو لوٹ ملیا
17:18اور قوم کو بے وکوم بنانے پہ بھی انہوں نے کمر کسی ہوئی ہے
17:21لیکن لوگ انہیں بتائیں گے
17:22جب لوگوں کو موقع ملے گا
17:24ایک اور خبر ناظرین
17:25اور یہ خبر اب آئی ہے
17:27اس سے پہلے یہ دعویٰ کیا گیا
17:30اور بہت سارے لوگوں نے یہ دعویٰ کیا
17:31بار بار یہ چیزیں چھپی بھی
17:32کہ پاکستان چائنہ سے جے تھرٹی فائیو
17:35یہ جو ففت جنریشن کے ان کے نئے تیارے ہیں
17:37وہ لے گا
17:38لیکن وزیر دفاع نے اس سے انکار کر دیا
17:41دیکھیں ابھی آرمی چیپ نے دورہ کیا
17:43امریکہ کا
17:44اور امریکہ نہیں چاہتا
17:45کہ پاکستان کے اور چائنہ کے دفاعی تعلقات
17:47زیادہ مضبوط ہوں
17:48اور اس کے بعد یہ خبر آتی
17:49کہ پاکستان شاید چائنہ سے
17:51یہ جو ففت جنریشن کے تیارے ہیں
17:53جے تھرٹی فائیو
17:54وہ نہ لے
17:55تو پاکستان کے وزیر دفاع نے
17:57اس کی تصدیق بھی کر دی ہے
17:58یہ بہت عجیب بات ہے
17:59اور ایک خبر میں آپ کو اور دیتا ہوں
18:01ناظرین
18:01یہ بڑی امپورٹنٹ خبر ہے
18:03اس کو آپ آج ذہن میں رکھ لیجئے گا
18:05اس کی تصدیق بھی ہو جائے گی
18:06ایک بڑی لسٹ بنائی گئی ہے
18:09طاقتور حلقوں کی جانب سے
18:10سپیشلی جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے
18:13انہوں نے یہ لسٹ بنائی ہے
18:14اس میں وہ تمام آوازیں
18:16جن کا اثر رسوخ موجود ہے
18:18ان تمام کی لسٹ تیار کی گئی ہے
18:21اور ایک ایک کر کے
18:22سب کو ٹچ کیا جارہا ہے
18:23اسرائیل اور فلسطین کے معاملے پر
18:25اور سب کو یہ کہا جا رہا ہے
18:27کہ جناب عالمی حالات بدل چکے ہیں
18:28آج حالات پچاس سال والے والے نہیں ہیں
18:30دنیا بہت تبدیل ہو چکی ہے
18:32دنیا کے اندر جو ہے نئی فارمیشنز ہو رہی ہیں
18:35لہٰذا اب پاکستان کو
18:37اس کے بارے میں سوچنا چاہیے
18:38کہ جناب اسرائیل کے اوپر
18:39ہمیں یہی والا موقف رکھنا ہے
18:41یا ایک نیا موقف اڈاپٹ کرنا ہے
18:43تو اب یہ کہانیاں لوگوں کو سنائی جا رہی
18:45اور ذہن سادی کی جا رہی ہے
18:47مولویوں کی بھی
18:49میڈیا کی بھی
18:50سیاستدانوں کی بھی
18:52جتنے بڑے سوشل ایکٹویسٹ ہیں ان سب کی بھی
18:54جتنے آرٹسٹ ہیں ان کی بھی
18:56تو بڑے پیمانے پہ ایک اندرونے خانہ
18:59اس وقت کمپین چل رہی ہے
19:00جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے
19:02کہ اس ڈیبیٹ کو شروع کروایا جائے
19:04کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے
19:06یا معاملہ کس طرف لے جائے جائے
19:08کیونکہ اب وہ یہ سوچتے ہیں
19:10کہ دنیا کا منظر نامہ بدل گیا
19:11اور دیکھیں میں پہلے آپ کو بتا چکا ہوں
19:12یہ کوئی نئی سوچ نہیں ہے
19:14جرنل باجوہ جب آرمی چیف تھا
19:16تو جرنل باجوہ نے کئی صحافیوں سے ملاقات کر کے
19:19بار بار یہ ان سے کہا
19:21کہ آپ جائیں اور جا کے
19:22اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے
19:24پبلک اپینین پر کام کریں
19:25یہ جرنل باجوہ نے کہا بار بار کہا
19:27میں آپ کو بتا رہا ہوں
19:29مرسا ڈریکٹی لوگوں نے بات کی ہے اس بارے میں
19:30اور جرنل باجوہ یہ محفلوں میں کہتے تھے بات
19:33عمران خان صاحب کے اوپر بھی یہ پریشر تھا
19:35انہوں نے یہ بات مانی نہیں
19:36بارال یہ اب ایک نیا کھیل ہے جو شروع ہوا ہے
19:39شام کے بارے میں کلیم کیا
19:41اور یہ اسرائیلی اخبارات نے کلیم کیا ہے
19:43کہ شام اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے
19:45اور اسرائیل کی شرائط پر تسلیم کرنے والا ہے
19:47یہ جو گولان ہائٹس ہیں
19:49یہ شام اور اسرائیل کے بیچ میں
19:50یہ ایک متنازع علاقہ ہے
19:52ویسے یہ شام کا علاقہ ہے
19:53اسرائیل اس کو لینا چاہتا ہے
19:55اس لیے کہ اس کی بڑی سٹریٹیجک اہمیت ہے
19:57اگر یہ گولان ہائٹس یا یہ پہاڑیاں انہیں مل جاتی ہیں
19:59تو دفاعی نکتہ نظر سے
20:01اسرائیل پہلے سے کافی زیادہ اور مضبوط ہو جائے گا
20:04تو بہت ممکن ہے کہ شام یہ بھی تسلیم کرنے گے
20:06گولان ہائٹس یا ان کا ایک بڑا حصہ
20:08وہ اسرائیل کا ہو گیا
20:09اور ادھر جو ہے وہ شام ہے
20:11شام کے اندرے کٹ پدلی حکومت بٹھائی گئی ہے
20:13اور اس حکومت کے ذریعے سے
20:15اب کوشش کی جاری ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں
20:19پاکستان کا کیا بنائے گا
20:20یہ بڑا سوال ہے
20:21ذہن صادقہ کام جاری ہے
20:23کہاں تک پہنچتا ہے
20:24یہ آپ ذہن میں رکھئے گا
20:26کہ اب آپ کو بڑے بڑے بالوی بڑے بڑے لوگ
20:28وہ اسرائیل کی تعریفیں کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے
20:31وہ آپ کو یہ کہتے ہوئے بھی نظر آئیں گے
20:32کہ جناب مسلمانوں نے اپنی حکومتوں میں
20:35یہودی حکومتوں کے ساتھ بڑے تعلقات رکھے تھے
20:39تو پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات رکھنے میں کیا پرابلم ہے
20:42آپ کو نئے نئے فتوے
20:43نئی نئی سوچ
20:44نئی نئی چیزیں آپ کو بتائی جائیں گی
20:46آنے والے دنوں میں یا مہینوں میں
20:47تو یہ آپ اپنے زیر میں رکھئے گا
20:49آپ تکلیت نہیں اپنا خیال رکھئے گا
20:50اپنے چینل کا بھی
20:51اللہ حافظ
Recommended
22:16