- 7/2/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑BIG BREAKING FROM ADIALA JAIL || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑BIG BREAKING FROM ADIALA JAIL || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30خصوص نشستوں کا فیصلہ دیا تھا لیکن اس وقت فیصلہ آیا تھا پاکستان طریقہ انصاف کے حق میں
00:35قاضی فائدیسہ چیف جسٹس تھے پورا زور لگانے کے باوجود وہ یہ فیصلہ پاکستان طریقہ انصاف کے خلاف کروانے میں ناکام رہے
00:43اور یہ فیصلہ پاکستان طریقہ انصاف کے حق میں آ گیا اسٹیبلشمنٹ نے بڑا زور لگایا لیکن اس کے باوجود آ گیا
00:49اور پھر کوئی ٹاؤٹ سے انہوں نے آ کر ٹی وی چینلز میں بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اس فیصلے پر عمل درامت نہیں کرے گا
00:56اس کی وجہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ اس فیصلے پر عمل درامت ہو
01:00کیونکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا لہذا عدالتی فیصلے پر عمل درامت نہیں ہوا
01:06ایک سال گزر گیا اور دوبارہ سے آئینی بینچ بنایا گیا پوری عدلیہ کا سٹرکچر بدل دیا گیا اس کے بعد
01:12اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم اپنی عدلیہ لے کر آئیں گے
01:15اور پھر اپنی مرضی کے بینچ بنائے گئے آئینی بینچ جو ہے ان کو تشکیل دیا گیا
01:19اور بہت ساری چیزیں اپنے کنٹرول میں کی گئی
01:21اس کے بعد دوبارہ سے مقصود نشستوں کا کیس لگا اور فیصلہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے حق میں آ گیا
01:26وہ فیصلہ جس کے اوپر الیکشن کمیشن نے ایک سال تک عمل درامت نہیں کیا
01:31اس فیصلے پر جیسے ہی عدالت نے آناؤنس کیا
01:34الیکشن کمیشن اور پاکستان نے فوری طور پر فیصلے پر عمل درامت کر دیا
01:38اور جیسے ہی مرضی کا فیصلہ ہے جیسے ریڈیاں ہی بانٹتے
01:41جیسے مالک انیمت بانٹا جاتا ہے
01:44بلکل ویسے انہوں نے فٹا فٹ فیصلے کے اوپر عمل درامت کر دیا
01:48حالانکہ ابھی دو ججز کے دستخد بھی نہیں ہیں
01:50پاکستان طریقہ انصاف نے کہا ہے ہمیں فیصلے کی کاپی دی جائے
01:54تو کوپی نہیں دی گئی تھی کہ ابھی دو ججز ہیں ان کے دستخد بھی نہیں ہیں
01:58اور ابھی تو تفصیلی فیصلہ بھی نہیں آیا
02:00اور پھر بھی الیکشن کمیشن اور پاکستان نے
02:02یہاں پر فیصلے پر عمل درامت کر دیا ہے
02:05سکندر سلطان راجہ نے ایک بات ثابت کی ہے
02:08ایک بات ثابت کی ہے کہ اگر آپ ڈھیٹ ہو جائیں
02:10اور آپ یہ تیہ کر لیں کہ آپ نے دونمری کرنی ہے
02:13اور اسٹیبلشمنٹ کی چاکری کرنی ہے
02:15اور آپ کسی انصاف کو کسی قانون کو کسی آئین کو نہ مانیں
02:20تو آپ کس طرح کی ایک کردار کے حامل ہوتے ہیں
02:24وہ انہوں نے دکھا دیا پریکٹیکل کر کے دکھا دیا
02:25انہوں نے بتا دیا کہ یہ وہ کریکٹر ہوتا ہے
02:28جو آئین میں نہیں مانتا
02:30قانون میں نہیں مانتا
02:31انصاف میں نہیں مانتا
02:32کسی لوجک کو نہیں مانتا
02:34وہ صرف اندہ دھند
02:35ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں کی
02:37جو ہے وہ تعمیل کرتا ہے
02:40اور یہی الیکشن کمیشن اور پاکستان نے کیا
02:41اور ان کی جو دنیاوی کامیابی ہے
02:44اس کی وجہ بھی یہی ہے
02:46دیکھیں کروڑوں لوگوں کے ساتھ انہوں نے بیمانی کی ہے
02:49یہ چیف الیکشن کمیشنر یاد رکھیں بعد
02:52یہ تو دنیا ختم ہو جائے گی
02:54ابھی تو ان کی عمر کا وہ حصہ چل رہا ہے
02:57جس کے بعد بندہ علمیہ کے پاس چلا جاتا ہے
02:59ویسے جانا تو ہم سب نے ہے
03:01لیکن ذرا وہ یہ سوچیں
03:03کہ جو آدمی کسی کا حق مارے
03:05اس کے ساتھ روزے قیامت کیا ہوتا ہے
03:08طرح قرآن پاک نکال کے پڑھ لیں
03:09اور انہوں نے پوری قوم کا حق مارا ہے
03:13کروڑوں لوگوں سے ان کا حق چھینا ہے
03:16ان کی حق تلفیقی ہے
03:17اور بیمانی کی ہے
03:19دیانتداری کا تقاضہ تھا ان کے عوضے سے
03:22لیکن انہوں نے خیانت کی ہے
03:24جو جو لوگ خائن ہوتے ہیں
03:26خیانت کرتے ہیں ان کے ساتھ روزے قیامت کیا ہوگا
03:28ذرا وہ پڑھ لیں
03:29وقت قریب ہے انہیں پتہ چل جائے گا
03:31کہ کروڑوں لوگوں کے ساتھ انہوں نے یہ کہا ہے
03:33بندے کے ساتھ کر دیتا ہے دو بندوں کے ساتھ کر دیتا ہے
03:35جا کے معافی بھی مانگ لیتا ہے
03:37یہاں چیف الیکشن کمیشنر نے
03:39پوری قوم کے ساتھ ہی بددیاتی کر دی ہے
03:41جالی فارم 47 جاری کر دی ہے
03:43ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پہ
03:45جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا گریبان پکڑا جائے گا
03:47وہاں ان کا بھی پکڑا جائے گا
03:49اور یہ ہونا ہے
03:50اور انہیں اس بات کا پتہ بھی ہے
03:53یہ سب جانتے ہیں کہ بے وکوف نہیں ہے
03:55بس صرف ان کی آنکھوں پہ پردہ پڑا ہوا ہے
03:57ناظرین خواجہ آصف نے ایک اعتجاج کیا
03:59اور خواجہ آصف کا اعتجاج آپ دیکھیں
04:02بڑا معصوم اعتجاج ہے
04:03اس سے پہلے خواجہ آصف نے گادہ
04:05سپیکر ڈپٹی سپیکر چیئرمنٹ سینٹ
04:07ڈپٹی چیئرمنٹ سینٹ کی تنخواہوں میں
04:09اور مالی مرات میں بے تہاشا اضافہ
04:11مالی فہاشی کے زمرے میں آتا ہے
04:13عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں
04:16ہماری تمام عزت آبرو
04:18اس کی مرہون منت ہے
04:19یہ جناب خواجہ آصف نے گیارہ جون کو کہا تھا
04:23جب بجٹ آ رہا تھا
04:24اور یہ تنخواہیں بڑھا رہے تھے اندہ تن
04:26انہوں نے کابینہ کی تنخواہیں بھی بڑھا دی ہیں
04:28ایم این ایس کی تنخواہیں بھی بڑھا دی ہیں
04:30یہ جو چار نام لیے ان کی تنخواہیں بھی بڑھا دی ہیں
04:33پنجاب میں بھی یہی کیا انہوں نے
04:34انہوں نے وفاق میں بھی یہی کیا
04:36اب خواجہ آصف کا لیٹسٹ اس کے اوپر آئے
04:38یہ مالی فہاشی کا سلسلہ یکم جنوری دوزار پچھس سے شروع ہوتا ہے
04:43یہ نوٹیفیکیشن کا حصہ ہے
04:45یعنی یہ تنخواہیں جو ملنی ہیں اور مراد جو ملنی ہیں
04:48یہ یکم جنوری دوزار پچھس سے ملنی ہیں
04:50پچھلے چھ مہینے کی بھی ان کو دی جائیں گی
04:52قومی خزانے کے اس تحصال کی یہ انتہا ہے
04:55ایک یا دو اشخاص اپنے عودوں کی نسبت سے
04:58اپنی مہانہ تنخواہ اور الاؤنسز
05:00ایک ایم این اے سے چار گناہ بڑھا لیں
05:03اور ذمہ داری حکومت پر ڈالنے
05:05قومی اسمبلی کے ادارے کی قدر و منزلت کا خیال
05:07اس کے نگے بان نہیں کرے گے تو کون کرے گا
05:10وہ سب فراد ہے
05:11خواجہ عاصف وفاقی وزیر ہے
05:13یہ کبینہ میں کرنے والی بات کو سوشل میڈیا میں کیوں کرتے ہیں
05:16سوچا کبھی آپ نے
05:17یہ لوگوں کو بے حکوم بناتے ہیں
05:20یہ اپنا ریکارڈ سیدھا رکھتے ہیں جناب میں تھے اس ٹیم بھی منع کر رہے ہیں
05:23یہ خواجہ عاصف جو رمکے رمکے یہ ٹویٹس وغیرہ کرتے رہتے ہیں
05:28یا سٹیٹمنٹ دیتے رہتے ہیں
05:29یہ اس لیے دیتے رہتے ہیں کہ کل کو انہوں نے جنرل آسم منیر کو بھی برا بلا کہنا ہے
05:33جیسے آج کر جنرل باجوا کو گالیاں دیتے ہیں
05:36جنرل باجوا کے اوپر سارے الزامات لگاتے ہیں
05:38کہ جنرل باجوا نے اتنی گھٹیا سیاست کی
05:40کہ ہم نے ساری زندگی کبھی سوچی بھی نہیں
05:42کل جنرل آسم منیر کے بارے میں انہوں نے یہی کہنا ہے
05:45اور اس وقت انہوں نے یہ ٹویٹ نکال نکال کے دیکھنے دیکھیں
05:48جب آسم منیر تھا نا تب بھی ہم یہ بات کر رہے تھے
05:52یہ باریک واردہ ڈال رہے خواجہ عاصف
05:54حالانکہ خواجہ عاصف کو اس وقت اپنی اوقات کا پتہ ہے
05:57ان کو آئیڈیا ہے
05:58وہ ڈی جی آئی اس پی آر
06:00وہ بچار ہے جب ٹی وی کے اوپر آتے ہیں
06:02کسی چینل پر آتے ہیں جنرل احمد شریف
06:04وہ کہتے ہیں انٹریو دیتے ہوئے کہ دعائیاں دے رہے ہوتے ہیں
06:07کہ یار ہمارا سیاست میں کوئی تعلق نہیں ہے
06:09فوج سیاست نہیں کر رہی ہے
06:11ہمیں سیاست اور دیگر امور کے اندر مت گسیٹو
06:13وہ یہ ترلے منت کر رہے ہوتے ہیں
06:15ہر میڈیا کے اوپر بیٹھ گئے
06:17جب بھی انہیں موقع ملتا ہے
06:18وہ بچارہ دن رات میں لگا کے ایک بیانیاں بناتے ہیں
06:21ڈی جی آئی اس پی آر
06:22اور ان کا باس بگ باس
06:24خواجہ آصف انہیں آئینی طور پر بگ باس ہے
06:27ویسے تو اوقات ایک اردلی والی ہے
06:29سب ہی جانتے ہیں
06:30تو خواجہ آصف اگلے دن سارا بیانیاں وارکے رکھ دیتا ہے
06:33خواجہ آصف صاحب آتے ہیں جناب دو چار ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہیں
06:36بائی ڈیزائن آتے ہیں ایک دم نازل ہوتے ہیں
06:39دو چار پانچ بندے انہوں نے رکھے ہوئے یہ آگے ان کو انٹریو دیتے ہیں
06:41اور انٹریو دیتے ہیں وہ بتاتے ہیں جناب وہ تو جھوٹ بول رہے ہیں
06:45ڈی جی آئی اس پی آر
06:45ان کا نام نہیں لیتے
06:46جورت نہیں ہے نا
06:47یہ نہیں کہتے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں لیکن ان کو جھوٹا ثابت کر کے چلے جاتے ہیں
06:50کہ پاکستان میں کوئی آئینی جمہوریت نہیں ہے
06:53فوج ہی مل جل کر ملک چلا رہی ہے
06:55اور یہ ایک ہائیبریڈ نظام ہے
06:57یہ خواجہ آصف آ کر ہر دوسرے دن گھوائی دے کر چلے جاتے ہیں
07:00اور فوج بچاری اپنا بھی آنیاں بناتی ہے
07:01یہ اپنا بھی آنیاں ان کا خراب کر دیتے ہیں
07:03معاملہ پتہ ہے کیا ہے
07:05یہ کل کلان کو اپنے لیے مارجن رکھ رہے ہیں
07:07کہ جب نواز شریف کو دوبارہ انقلابی ہونے کا دورہ پڑے گا
07:10تو اس وقت کیا کیا جائے گا
07:12اس وقت کس طریقے سے کھیل کھیلا جائے گا
07:15ابھی کچھ لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں
07:17کہ شاید چودری نسار علی خان جو ہیں
07:19وہ کوئی کردار دا کرنے والے آنے والے دنوں میں
07:22اپوزیشن اور حکومت کے بیچ میں
07:24اب مجھے ایسا لگتا نہیں ہے
07:26کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کی نیت کوئی نہیں ہے
07:27یہ سارا کچھ حکومت نے نہیں کرنا
07:30اپوزیشن نے نہیں کرنا
07:31یہ اسٹیبلشمنٹ پہ جب دباؤ آئے گا
07:34جب اسٹیبلشمنٹ دباؤ محسوس کرے گی
07:36جب اسٹیبلشمنٹ عوام کے نرغے میں آئے گی
07:39اور عوام کے قابو میں آئے گی
07:41اور اسٹیبلشمنٹ
07:42آپ جتنی مردی گالیاں دے سیاست دانوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
07:45جب تک اسٹیبلشمنٹ کو آپ نہیں پکڑیں گے
07:47اسٹیبلشمنٹ کو کابو نہیں کریں گے
07:49تب تک کوئی باتچیت نہیں ہوگی
07:51تب تک انصاف نہیں ہوگا
07:53جو مردی بندہ بیچ میں ڈال لیں
07:55بہرحال یہ خبریں پھیدائی جا رہی ہیں
07:57یا آ رہی ہیں
07:58آنے والے دنوں میں ان کے بارے میں بھی پتا چل جائے گا
08:00خواجہ عاصف صاحب جناب روزانہ کی بنیاد پہ
08:03بیانیاں وار کے رکھ دیتے ہیں
08:04جو ڈی جی ایس پی آر بچارے بڑی مشکل سے بناتے ہیں
08:07کہ جناب ہمارا سیاست میں تعلق نہیں ہے
08:09خواجہ عاصف کہتے ہیں نہیں سیاست تو کری یہ رہے ہیں
08:11ملکوں کے ڈرول بھی یہی کر رہے ہیں
08:12یہاں پہ ہائیبرڈ نظام جو ہے وہ ایک پورا کا پورا لگا ہوا ہے
08:15کیا خیبر پکتون کا حکومت خطرے میں ہے
08:17یہ ایک بڑا سوال ہے آج کل اٹھایا جا رہا ہے
08:19کیا پاکستان تحریک انصاف
08:21ایک نئی تحریک چلا سکتی ہے
08:23ایک اور بڑا سوال ہے یہ بھی آج کل اٹھایا جا رہا ہے
08:25دونوں کے جواب میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
08:27ایک تو یہ ہے کہ
08:29خیبر پکتون کا حکومت کو خطرہ نہیں ہے
08:31یہ پاکستان تحریک انصاف کہتی ہے
08:32دعویٰ ان کا یہ ہے
08:33کہ ہمارے پاس جو ایم پی ایس ہے ان کی تعداد زیادہ ہے
08:37اور کوئی فارور بلوگ اب یہ میں بنتا ہوا
08:39دکھائی نہیں دے رہا
08:40اگر کوئی فارور بلوگ بن گیا
08:42تو پھر تو یہ ایک
08:42دوسری حکومت بن بھی سکتی ہے
08:45پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے بھی بن سکتی ہے
08:47جیتا کہ کشمیر کے اندر کیا گیا تھا
08:50ایک نیا بلوگ بنا کے وہاں پہ نئی حکومت بنا دی گئی تھی
08:52تو پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کہتی ہے
08:55کہ انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے
08:57اور عمران خان صاحب جیل سے منڈیوں کا ذکر کر چکے ہیں
09:02یہ بھی ہمیں آئیڈیا ہے
09:04دوسری جانب ایک اور تجویز دی جاری ہے
09:06پاکستان تحریک انصاف کے اندر
09:08اور وہ تجویز یہ دی جاری ہے
09:10کہ مولانا فضل علیمان صاحب سے
09:13جو ہے معاملات کیے جائیں
09:16اور مولانا فضل علیمان صاحب سے رابطہ کیا گیا ہے
09:18پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے
09:19فضل علیمان صاحب نے مضبط جواب دیا ہے
09:22انہوں نے کہا جی خیبر بکتون کا
09:24کی حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے
09:25لیکن فلان فلان معاملات جو ہیں
09:27ان کو ٹھیک کیا جائے گنڈا پور صاحب اور ان کے ساتھیوں کے حوال سے ان کے
09:31بڑے اعتراضات ہیں کیونکہ گنڈا پور صاحب کو بالکل پسند نہیں آتا جب بھی
09:34مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ بات چیز چروع ہوتی ہے وہ یہ سمجھتے ہیں
09:37کہ اگر مولانا فضل الرحمان ریلیونٹ ہو گئے تو گنڈا پور خاندان کی
09:41سیاست ارریلیونٹ ہو جائے گی وجہ یہ ہے کہ ڈیڑا اسماعیل خان میں گنڈا
09:46گنڈا پور خاندان جو ہے وہ سیاست کرتا ہے اور اسی طرح ڈیڑا اسماعیل
09:49خان میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا خاندان بھی سیاست کرتا ہے تو
09:53ان کی ریلیونٹسی بڑھ جاتی ہے تو گنڈا پور خاندان کے لیے پرابلم ہوتی
09:57ہے تو ان کا حلقے کی سیاست کا معاملہ ہے وہ بڑے جو ہے وہ کینوس
10:02کے اوپر نہیں دیکھ رہے اس معاملے کو اور جب حلقے کا معاملہ ہوتا ہے
10:05تو یہ ہی ہوتا ہے ابھی چودری نصار سے ملاقات کی ہے نشبہ شریف نے
10:08تو وہاں سے جو نون لیگ والا فارم 47 پہ جتوائے ہوا ہے وہ
10:12متحرک ہو گیا اس نے انٹریو دینا شروع کر دیئے کہ جناب یہ
10:15کیسے ہو سکتا ہے چودری نصار نے نواشرین کو یہ کہا ہوا ہے وہ
10:17کہا ہوا ہے تو حلقے کی سیاست جیسے کہ کوئی اختیار والی والا معاملہ
10:20یاد ہوگا جب پرویز کھٹک کو بنایا گیا تو اس نے رولا ڈال دیا
10:23تھا ویسے میں آر ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا اس میں اختیار والی
10:28اور کوئی دو چار اور لوگ ہیں سائیکلوں پہ آرہتے ہیں اسیمبلی
10:30جب پٹرول ایک سو پچاس روپے سے بھی کم تھا جب پٹرول ایک سو پچاس
10:35روپے لیٹر سے کم تھا تو یہ لوگ سائیکلوں میں بیٹھ بیٹھ کے اسیمبلی
10:39میں آرہے تھے اور انہوں نے رولا ڈالا ہوا تھا کہ مر گیا ہے
10:41لٹ گیا ہے برباد ہو گیا ہے اور آج جناب پٹرول جو ہے وہ پونے
10:45تین سو کا ہے اور یہ لوگ لینڈ گروزروں میں آرہے ہیں گاڑیوں میں آرہے
10:49ہیں پروٹوکولز انجوائے کر رہے ہیں یہ ان کی حالت ہے حکومت
10:53بھی فضل الرحمن صاحب سے جو ہے وہ غافل نہیں ہے حکومت نے
10:57فضل الرحمن صاحب کو ابھی پروٹوکول دیا ہے ایف سی کا یعنی فضل
11:01الرحمن صاحب کی سیکیورٹی پہ اور بید فضل الرحمن صاحب کی جان
11:04خطرے میں بھی ہے یہ ایجینسیوں کی ریپورٹیں موجود ہیں اور وہ یہ
11:07کہتے ہیں کہ فضل الرحمن صاحب پہ خدا نہ خاصتہ حملہ ہو سکتا ہے
11:09اور کچھ elements ان کی جان کے دشمن ہیں تو فضل الرحمن صاحب
11:13کے حوالے سے حکومت نے کام تو ٹھیک کیا ان کی سیکیورٹی بڑھائی
11:16جانی چاہیے ایسے لوگ جن کی جان خطرے میں ہے ان کو سیکیورٹی
11:19دینا بہت ضروری ہے تو فضل الرحمن صاحب کی سیکیورٹی پر ایف سی
11:23کو معمور کیا گیا ہے یہ political gimmick بھی ہو سکتا ہے تاکہ
11:26فضل الرحمن صاحب کو رام کیا جا سکے کیونکہ پروٹوکول اور سیکیورٹی
11:30یہ ایسی چیزیں ہیں جن سے نارملی جو ہیں وہ سیاستدار خوش
11:34ہو جاتے ہیں تو ناظرین سوال یہ تھا کہ کیا تحریک انصاف ایک
11:38تحریک اب چلا سکتی ہے دیکھیں مایوسی بہت زیادہ تحریک
11:41انصاف میں خاص طور پر جو کچھ ڈی چاک میں دو مرتبہ ہوا ایک
11:47مرتبہ کارکنوں کو چھوڑ کے ان کا لیڈر جو اس وقت میدان میں
11:50تھا وہ چلا گیا دوسری مرتبہ گولیاں لگ رہی تھی کارکنوں کو پھر
11:54چھوڑ کر چلا گیا تو کارکنوں میں بہت مایوس ہی ہے جو آخری
11:57جلسہ میں نے دیکھا جس میں علی امین گنڈاپور نے تقدیر کی وہاں
12:01پہ جو کارکنوں کی تعداد تھی وہ ویسی نہیں تھی جیسی پاکستان
12:05تحریک انصاف کے جلسوں میں ہوتی ہے یعنی وہ جلسہ ٹھیک تھا
12:09تکڑا تھا نارمل پولیٹیکل پارٹیز کے جیسے جلسے ہوتے ہیں
12:11ویسا تھا لیکن جس طرح بڑے پیمانے پہ لوگ امٹ گیا آ جاتے ہیں
12:14وہ وہ نہیں تھا وہ جوش و خروش بھی نہیں تھا
12:18اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ تھوڑے مایوس ہوئے ہیں
12:21خیبر بختونخواہ میں بھی پنجاب میں بھی ہر جگہ پہ
12:23کہ بہت ساری تحریکیں چلا کے موقع بار بار ضائع کر دیا جاتا ہے
12:27اب کیا تحریک انصاف ایک تحریک چلا سکتی ہے
12:30تو چند چیزیں ہیں جو تحریک انصاف کرے تو شاید چلا لے تحریک
12:33میرے خیال میں مایوسی دور کرنا سب سے بڑا ٹاسک ہوگا
12:37ابھی دیکھیں ان کی انٹرنل میٹنگ ہوئی ہے اس کے اندر یہ آپس میں جگڑتے رہے ہیں
12:40میں تفصیلات نکال گیا آپ کے سامنے اگلے بی لاغ میں لکھ دوں گا
12:43کہ یہ آپس میں کس بات پہ لڑتے رہے ہیں کس بات پہ گرمہ گرمی ہوتی رہی ہے
12:46اور کونسی باتیں ایسی ہیں جو ڈسکاس ہوتی رہی ہیں
12:48پارٹی کے اندر اختلافات پیدا ہو چکے ہیں اور یہ کوئی ڈھکی چوبی بات نہیں ہے
12:52علیمہ خان صاحبہ کو لے کر بڑے تحفظات کا اظہار کیا جاتا ہے
12:56کبھی عمران خان صاحب کے قریبی ساتھیوں کو لے کر تحفظات کا اظہار کیا جاتا ہے
12:59کبھی سوشل میڈیا کو گالیاں دی جاتی ہیں
13:02تو یہ جو پولیٹیکل پارٹی ہے اس کے اندر ایک ڈویجن پیدا ہو چکی ہے
13:06اور ریزن جو ہے وہ خیبر پکچون کا کی حکومت سمجھتی ہے
13:08کہ نارمل طریقے سے چیزیں کرنی چاہیے
13:10جبکہ لوگ کہتے ہیں عمران خان کی رہائی جو ہے
13:12وہ ہماری سب سے مین حکمت عملی ہونی چاہیے
13:16اب تحریک انصاف کیا تحریک چلا سکتی ہے
13:18مایوسی دور کرنا ہوگی نمبر ایک
13:21نمبر دو اپنے حلقوں میں جانا ہوگا تمام ایم پی ایز اور ایم این ایز کو
13:25اور لوگوں کو فیس کرنا ہوگا اور ان کو دوبارہ سے کھڑا کرنا ہوگا
13:29اور نے کہنا ہوگا کہ عمران خان کو نکالنا کتنا ضروری ہے
13:32اور اس کے لیے دوبارہ قائل کرنا ہوگا
13:35سوشل میڈیا سے جو اختلافات ہیں پاکستان طریقہ انصاف کے مختلف گروہوں کے
13:39یا مختلف گروپ کے وہ اختلافات ختم کرنے ہوں گے
13:43ساروں کا اکٹھ ہونا پڑے گا
13:45سب کو اکٹھے ہو کر ایک جگہ بیٹھنا پڑے گا
13:47چاہیے خیبر پکتونخواہ اس کی دعوت دے
13:49یا اسلام آباد میں اس کی دعوت دی جائے
13:51تمام پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کو ایک مرتبہ اکٹھے ہو کر بیٹھنا پڑے گا
13:56اوورسیز پاکستانیوں کو دوبارہ سے متحرے کرنا ہوگا
13:58ہر سطح پر ہر طبقے کو شامل کرنا پڑے
14:01یعنی کسانوں کو شامل کرنا ہوگا
14:04اس کے اندر مزدور کو شامل کرنا ہوگا
14:07اس کے اندر تنخواہ دار طبقے کو شامل کرنا ہوگا
14:09جس جس پاکستانی کا موجودہ رجیم نے نقصان کیا
14:12ان تمام لوگوں کو اس کے اندر شامل کرنا پڑے گا
14:16ریٹائر فوجیوں کی تنظیمیں ہیں انہیں بھی شامل کرنا پڑے گا
14:18وگلہ تنظیمیں ہیں ان کو بھی شامل کرنا پڑے گا
14:21اور جو عوامی مسائل ہیں ان کو بھی اجاگر کرنا پڑے گا
14:24اس میں آپ مہنگائی کی بھی بات کریں
14:26اس میں آپ بینوزگاری کی بھی بات کریں
14:28اس میں آپ سرمایہ کاری کی بھی بات کریں
14:29تباہ ہوتی ہوئی معیشت کی بھی بات کریں
14:31بجلی گیس اور پیٹرول کی بھی بات کریں
14:33تو تمام چیزوں کو اکٹھا کر کے
14:35یہ حکومت جو ہے وہ اتنی کمزور ہے
14:38اتنی گئی گزری ہے
14:40کہ اس حکومت کے تو سکینڈلز ہی ختم نہیں ہو رہے
14:42اور اپوزیشن جو ہے
14:45وہ ایسی فارغ ہے
14:46کہ ان سکینڈلز کے اوپر ابھی تک
14:48کوئی ایک لائے عمل بھیان نہیں کر سکی
14:50یہ چینی کا سکینڈل اتنا بڑا سکینڈل ہے
14:52یہ کھرب اور پی کا سکینڈل ہے
14:54پہلے پاکستان سے باہر
14:56چینی کو بجوائے جاتا ہے
14:58اس میں مافیا پیش شمار پیسہ کماتا ہے
15:01اربو کھربو
15:02پھر وہی چینی باہر سے واپس
15:04امپورٹ کی جاتی ہے
15:05اتنی ہی مقدار میں تقریبا
15:07اور اس سے دوبارہ سے مافیا اربو روپیا بناتا ہے
15:11تو یہ اربو کھربو روپیا
15:12جن کی جیب میں جا رہا ہے
15:13اس کے اوپر تو انکواری ہونے چاہیے تھی
15:15اس کے اوپر تو بندے فارغ ہونے چاہیے تھے
15:18بندے جیلوں میں جانے چاہیے تھے
15:19ان کو ہتھکڑیاں لگنی چاہیے تھی
15:21لیکن انکواری کرے گا کون
15:23عدالتیں تو کنٹرول ہو گئی ہیں
15:25ادارے تو کنٹرول ہو گئے ہیں
15:27اسٹیبلشمنٹ جو ہے
15:28اس کے تو یہ جودے پالش کر رہی ہے حکومت
15:29اور اسٹیبلشمنٹ اور حکومت دونوں مل کر یہ تباہی پھیر رہے ہیں
15:33تو ایک رستہ تھا چھوٹا سا
15:36جنید اکبر
15:37جنید اکبر کے پاس پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا
15:40چیئرمن کا عوضہ ہے
15:41وہ کم سے کم یہ معاملہ اٹھا تو سکتا تھا
15:44میری جنید اکبر صاحب سے بات ہوئی تھی
15:45میں نے ان سے کہا تھا کہ آرمی چیف کی جو
15:47کزن ہے ان کے حوالے سے جو
15:49ان لیگیلٹیز ہیں
15:51جو انہوں نے عوضہ انجوائے کیا
15:54جس طریقے سے ان کو وہ ملا
15:55وہ سارا غیر کرونی غیر آئینی ہے
15:57وہ معاملہ آپ اٹھائیں انہوں نے کہا تھی اٹھاؤں گا
15:59انہوں نے نہیں اٹھایا
16:00پھر چینی کا جو عربوں کا سکینڈل ہے اس کے اوپر
16:03جنید اکبر صاحب کو معاملہ اٹھانا چیئے تھا سوال پوچھنے چیئے تھے
16:05نہیں کیا
16:07گندم کا اتنا خوفناک سکینڈل ہے
16:09اس کے اوپر کچھ کرنا چاہیے تھا
16:11آج تک تکے کا کام گندم کے سکینڈل کے اوپر بھی
16:14نہیں کیا
16:16تو جو بڑے بڑے سکینڈل ہیں
16:18اس حکومت کے اس کے اوپر یہ تکے کا کام نہیں کرتے
16:20حالات ان کے یہ ہو گئے ہیں
16:22کہ گنڈا پور صاحب ایک ہوتل
16:24جو تجاوزات کے زمرے میں آتا ہے
16:26اس کو ہٹا نہیں پا رہے
16:27کہ یہ طاقتور کا ہوتل ہے
16:29عمران خان کے ساتھی انتہائی کمزور ثابت ہو رہے ہیں
16:32اور ایسے کمزور لوگ کیا تحریح چلا پائیں گے
16:35عمران خان نیازی آپ کو یاد ہوں گے
16:37یہ عمران خان صاحب کی رشتہ دار ہے
16:38عمران خان صاحب کے ساتھ ہوتے تھے ہر وقت
16:40ان کی سیکیورٹی کا بھی خیال رکھتے تھے
16:42تو عمران خان اس وقت کوششیں کر رہا ہے
16:45بڑا زور لگا رہا ہے کہ ساروں کو اکٹھا کیا جائے
16:46اور عمران خان کی رہائی پر فوکس کیا جائے
16:49تو عمران خان کی رہائی پر فوکس کیا جائے
16:49تو احمد نیازی سے میری ایک گزارش ہے
16:52کہ جن لوگوں کے ساتھ مل کر آپ زور لگا رہے ہیں
16:55انہی سے بچنا ہے
16:56انہوں نے آپ کی لوکیشن بتا کے آپ کو اٹھوا دینا
16:58اور یہ پریکٹیکلی میں بھگت چکا ہوں
17:02اور بہت سارے عوردوں بھی بھگت چکے ہیں
17:04بارال عوام تو تیار ہے تحریح چلانے کے لیے
17:06لیکن پاکستان تحریح انصاف کی قیادت
17:09ڈیویجنز کا شکار ہے
17:11اور جب تک یہ اکٹھے نہیں ہوں گے
17:13جب تک یہ ایک بیانیہ کے ساتھ نہیں آئیں گے
17:16جب تک یہ حکومت کی کرپشن کو اجاگر نہیں کریں گے
17:19جب تک یہ حقیقی اپوزیشن نہیں بنیں گے
17:21تب تک یہ تحریح کھڑی نہیں کر پائیں گے
17:23ان کو بہت تیزی سے کام کرنا ہوگا
17:25وقت کم ہے دس مورم کے بعد عمران خان صاحب نے آرڈر دیا ہوا ہے
17:28یاسمین راشد صاحبہ کا ایک پیغام
17:30دیکھو جیل میں بیٹھی ہوئی یاسمین راشد
17:32ان سے کتنی بہتر اور کتنی مضبوط ہے
17:34ذرا سنیں ان کا پیغام
17:36وہ صاحبیوں سے بات کر رہی تھی
17:38یاسمین راشد کہتی ہے
17:40کہ ہم جیلوں میں اپنے لیے نہیں ہیں
17:42اس ملک کے لیے بیٹھے ہیں
17:43ہمیں پتہ ہے کہ ہم بے گناہ ہیں
17:46ہمیں پتہ ہے یہ ہمیں سزا دیں گے
17:49اس کے باوجود ہم اپنے موقف سے
17:50ایک قدم پیچھے اٹھنے کو تیار نہیں ہیں
17:52اڑھائی سال کے بعد
17:54ہم نے مذاکرات کے حوالے سے بات کیے
17:56پاکستان ہمارا ملک ہے
17:58ہم اسے نہیں چھوڑیں گے
18:00ہم صرف عدالتوں کے ذریعے انصاف لے کر ہی باہر آئیں گے
18:03یہ وہ عظم ہے
18:05جو ہر پاکستانی کا ہونا چاہیے
18:07کہ ہم نے اسٹیبلشمنٹ کے چنگل سے
18:09پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانی ہے
18:11اسٹیبلشمنٹ کے چند آفیسر
18:13بند کمروں میں بیٹھ کے
18:14ہماری قسمت کا فیصلہ اپنے بیرونی آقاوں کی خواہش کے اوپر
18:18نہیں کریں گے
18:20ہم کریں گے فیصلہ کیونکہ یہ ہمارا ملک ہے
18:22ہمارے فیصلے اس ملک کے اندر چلیں گے
18:25اور جب پاکستانی فیصلہ کریں گے
18:27تو پاکستان کے حق میں وہ سب سے بہتر فیصلہ ہوگا
18:30اب تک لیے اتنی
18:31اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی
18:33اللہ حافظ
Recommended
23:53
|
Up next
22:16