- 5/30/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
MOVEMENT TO RELEASE IMRAN KHAN: BIG ANNOUNCEMENT FROM ADIALA JAIL || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
MOVEMENT TO RELEASE IMRAN KHAN: BIG ANNOUNCEMENT FROM ADIALA JAIL || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:34ہونٹی بند ہو جاتے ہیں بات ہی نہیں کرتے زبان بند ہو جاتی ہے ڈیلوں کے چکر میں لگے رہتے ہیں فلانے جا جنوب بناو فلانا وکیل کر لو فلانے بیروکریٹ سے بات کرو فلانے آفیسر سے بات کرو فلانے فوجی کے گھر پہنچ جاؤ فلانے کے رشتہ دار کو ڈھونڈو تو یہ انہی کاموں میں لگ جاتے ہیں لیکن یہاں آپ دیکھیں عبران خان صاحب میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فیرانیت اور یزیدیت کے سامنے رہی جھکوں گ
03:04جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دیے جائے ان پر ظلم کیا جائے عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پور امن احتجاج کے کوئی دوسرا رستہ نہیں بچتا میں اپنی پارٹی کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں یہ بہت امپورٹنٹ بات ہے جو عمران خان صاحب نے کی ہے کہ آپ سب لوگ ایک برپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا یہ عمران خان صاحب کی اب سٹریٹیجی ہے
03:32کیونکہ یہ حکومت بہت بری طرح ایکسپوز ہوئی ہے اور حکومت جو ہے وہ ایک زوم میں بھی مبتلا ہو گئی ہے کہ پتہ نہیں انہوں نے عوام کو کنٹرول کر لیا ہے لیکن اگر پورے پاکستان میں سیم ٹائم میں احتجاج ہوگا تو لاو انفورسمنٹ کو ہر جگہ پہ متحرک ہونا پڑے گا اور پھر ان کی کپیسٹی پہ ان کی صلاحیت پہ بھی سوال پیدا ہوگا اور اگر عمران خان صاحب کہتے ہیں جہاں جس کا بس چلے بس وہ احتجاج کرتا جائے اور سڑکے بند کرو احتج
04:02جماعت اسلامی نے بھی کیا اور لوگ بھی کرتے ہیں تو تحریک انصاف کر لے گی تو کیا ہو جائے گا لیکن اصل بھئیہ جہاں جس دن اس ملک میں ہوا نا تو سب کے چودان طبق روشن ہو جائیں گے تو عمران خان صاحب ایک نئی حکمت عملی کے ساتھ آ رہے ہیں کہ اب میں صرف اسلام آباد بھی نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا تو یہ جو پورے پاکستان کی کال ہوگی نا یہ ورکرز کے لیے ہوگی لیڈرشپ عمران خان صاحب کی کس طرح کی ہے اب آپ اندازہ کر لیں خودی یعنی اپ
04:32پکتون خان میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے پنجاب کے اندر جو نکلتا ہوتے گرفتار کر لیا جاتا ہے آلیہ حمزہ کچھ نہ کچھ کر کے گاڑی کو گسیٹ رہی ہیں کچش کر رہی ہیں عمران خان کی بہنوں کو بار بار بیاروں مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے لیکن چلیں پہلے عمران خان کا سٹیٹمنٹ پورا کرتے ہیں پھر آپ کو بتاتا ہوں کہ اب ایک چیلنج جو آج کے دن میں پاکستان تحریک انصاف کے لیے بہت بڑا ہے وہ کیا ہے پارٹی کے تمام لوگوں کو پ
05:02کہ کون وکڑ کے دونوں اطراف میں کھیل رہا ہے ویسے کہ خان صاحب تو کہہ رہے ہیں مجھے معلوم ہے علی امین گنڈا پور صاحب ارشاد بھٹی صاحب کے پروگرام میں خود یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ پاکستان کا فائدہ ہو تو میں وکڑ کے دونوں جانب کھیلوں یہ کوئی غلط بات نہیں ہے یہ علی امین گنڈا پور صاحب نے خود اعتراف کیا تھا تو خان صاحب نے وہی بات کی انہوں نے کہا جی مجھے معلوم ہے کون وکڑ کے دونوں طرف کھیل رہا ہے جو پارٹی ایک امات پر ع
05:32تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں نو مئی صرف آدھے کھنٹے کا کیس ہے اس کی سی سی ڈی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہے اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریکی انصاف نے نو مئی کیا تھا تو سی سی ڈی وی فوٹیجز سامنے لے ہیں پولیگرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیے اور اس سے پوچھا جانا چاہیے کہ وہ فارم فورٹی سیون سے آیا ہے یا فارم فورٹی فائیو سے یعنی پولیگرافک ٹیسٹ آج
06:02دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے یہ جو بھی آکر کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی کردار نہیں ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کو اسی وقت پولیگرافک کریں آپ کو پتہ چل جائے گا ہے یا نہیں یہ جو بھی آکر کہتا ہے کہ جناب ہم لیجٹی میٹ گورنمنٹ ہیں پولیگرافک ٹیسٹ کرویں آپ قومی اسمبلی میں پولیگرافک مشین لے جائیں اور ٹیسٹ کریں تو آپ کے جتنے لوگ سیٹوں پہ بیٹھے ہوئے ہیں اس وقت جو حکومتی بنچوں پہ ہیں ان میں سے تقریباً
06:32ہارا ہوا الیکشن ان کو جتا دیا گیا ہے تو عمران خان نے یہ ایڈیا دیا کہ جناب شباز شیخ سے پوچھے نا فارم پوٹی سیون سے آیا یا فورٹی وائٹ سے آیا ہے میں پاکستان کا سابق وزیر آدموں جس کے لیے جیل میں علیہ دا کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں مجھے جیل کے جس سیل میں بائیس ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک چکی ہے اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کس
07:02ہوا میں اڑا دیے جاتے ہیں میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ دھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے سے ہی میں پڑ چکا ہوں میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی جنید اکبر بڑے لمبے عرصے سے نہیں مل پائے شاید خٹک نہیں مل پائ
07:32چاہتے ہیں پوزیشن لیڈر جو ہے پنجاب کے ان کو بھی نہیں ملنے دیا جاتا سابدہ حامد رضا صاحب نہیں مل پائے علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نہیں مل پائے محمود اچکزئی صاحب نہیں مل پائے اور بہت سارے لوگ ملنا چاہتے ہیں حالانکہ ان کے بعد عدالتی حکمات ہوتے ہیں پھر بھی نہیں ملنے دیا جاتا صرف مجھے عذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے ایک ہفتے میں میری اہل خان
08:02جو ثابت بھی نہیں ہوا کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے اعتجاج میں تمام اپوزیشن عراقین لازمی شرکت کریں چھبیسویں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بے اثر ہو چکی ہے اسلامباد ہائی کورٹ کا چیپ جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پا
08:32اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا ہے میں جیل میں قید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان صاحب نے صحافیوں سے وکلا سے اور سب سے گفتگو کی یہ جناب اس گفتگو کا خلاصہ ہے اب ایک خبر اور ہے یہ امپورٹنٹ خبر ہے اور بڑی افسوسناک خبر بھی ہے یہ عمران خان صاحب کی اہلیہ بشرا بی بی کی بہن ہے مریم ریاض وٹو انہوں نے اپنی بہن کے بارے میں ایک سٹیٹمنٹ دیا انہوں نے کہا مجھے یہ تو پ
09:02لیکن تفصیلات آج ملی ہیں ٹرائل کے بعد بشرا بی بی کے سیل کی بجلی پورے ایک دن اور ایک رات بند رکھی گئی اور ایک سیمنٹ کے سیل میں اتنی گرمی میں بجلی کے بغیر آپ کیسے ایک عورت کو رکھ سکتے ہیں آپ کو کوئی شرم حیاء ہے اس لیے کہتے ہیں کہ دشمن بھی ملے تو ظرف والا پھر آگے انہوں نے قرار پاک کی جو ہے وہ ایک حوالہ بھی دیا اور جب تکلیف حد سے بڑھ جاتی ہے تو انسان کو رب اٹھا لیتا ہے بشرا عمران ہو یا خان صاحب
09:32لیکن ان کے ساتھ یہ سلوک ان کے مخالفوں کے بارے میں کیا بتاتا ہے یعنی اب یہ کہہ رہی ہے ہم دل سے بدعا بھی دیتی ہوں لیکن یہ پوچھ رہا بی بی کے ساتھ بھی سلوک کوئی اچھا نہیں ہو رہا جیل کے اندر یہ ان کی بہن نے بتایا اس کے اوپر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت تو فیلال خاموش ہے انہوں نے کوئی رولا شولا نہیں ڈالا لیکن عمران خان صاحب نے بھی ہدایت کی ہے اور پارٹی نے بھی ہدایت کی ہے کہ تمام لوگ پہنچیں آج کے دن میں ہائی کورٹ
10:02کر ہے تجاج کریں اور ہائی کورٹ سے کہیں کہ وہ عمران خان صاحب کا مقدمہ سنے کیونکہ پھر چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں گرمیوں کی ایک آدھے دن کے بعد اور جب گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی تو ججز کے پاس پھر یہ جواز ہوتا ہے کہ لمبا چلائیں پھر کیسز کو دل کریں چلائیں دل کریں نہ چلائیں لمبا بھی لے جا سکتے ہیں نہ بھی سنے تو ان کی مرضی ہے لیکن کئی مہینے سے یعنی جنوری سے عمران خان صاحب کے وکیل کوشش کر رہے ہیں اور اب تک یہ کیس نہیں ل
10:32کائم مقام لائے گئے ہیں اسلامباد ہائی کورٹ میں یہ چھبیسویں ترمیم کے نتائج ہے چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں کے دانت توڑ دیے گئے ہیں عدالتیں وہی کرتی ہیں جو اسٹیبلشمنٹ یا نظام چاہتا ہے اور اسی طرح ہمیں ہوتا ہوا دکھائی بھی دے رہا ہے اور جس تبدیلی کے بارے میں ایک آجار تکے وہ آ رہی ہے روئیوں میں تبدیلی آ رہی ہے لوگ چھوٹ جائیں گے دعوے وعدے قسمیں ملاقاتیں وہ سارا کچھ ہوا ہو گیا اور اس
11:02پارٹی میں ایک بات بتائی ہے اور یہ پارٹی کے کچھ لوگوں نے مجھے بتایا کہ انہوں نے کہا کہ یہ جو مقصود نشستوں والا کیس ہے یہ عدالت میں لگ رہا ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ عدالت میں اپنا مقدمہ پوری طاقت کے ساتھ لڑیں اب اس پہ جو فیصل چودری صاحب ہیں فواد چودری کے بھائی عمران خان صاحب کے سابق وکیل ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ اس عدالت میں جانا ہی نہیں چاہیے کیا اس بینچ کو دیکھ کر پاکستان طریقہ انصاف کو سمجھ نہیں آ رہی کہ فیصلہ کیا آنا ہے
11:32طریقہ انصاف کو اور باقی جماعتوں کو تو اس بینچ کا بائیکارٹ کر دینا چاہیے تھا اور اس بینچ کے اندر جانا ہی نہیں چاہیے تھا اس پہ عدم اعتماد کرنا چاہیے تھا کہ یہ بینچ انصاف کر ہی نہیں سکتا اب جب آپ اس بینچ میں پیش ہو رہے ہیں تو اس بینچ نے فیصلہ کیا کرنا ہے یہ سب کو پہلے سے ہی پتا ہے ممکن ہی نہیں آپ جتنا اچھا مرضی مقدمہ لڑ لیں یعنی جو اگر ایک بینچ نے یہ فیصلہ دے دیا کہ فوجی عدالتیں جائز ہیں تو پھر اس سے تو آپ جو مرضی ف
12:02یعنی ایک عدالت اپنے اوپر ادم اعتماد کر رہی ہے کہ ہم صحیح جاج نہیں ہیں لہذا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات لگاؤ جو عدالت اپنے ہی خلاف فیصلہ دے سکتی ہے وہ تو کسی کے خلاف بھی فیصلہ دے سکتی ہے جب اس عدالت کو حکم آ جائے گا تو اس بینچ کو دیکھنے کے بعد اور جو نائنصافی پہلے ہی ہو چکی ہے اس کو دیکھنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو اس کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا یہ فیصل فرید چودری صاحب کو لگتا ہے
12:32کہا جی عدالت کے اندر تمام مقصود تشہستوں والے جتنے بھی لوگ ہیں چاہے وہ خواتین ہیں چاہے وہ اقلیوں تو کوئی نمائندگان ہیں یا باقی ان کو سپورٹ کرنے کے لیے عراقین اسمبلی ہیں وہ تمام لوگ وہاں پہ پہ پہنچیں اور سپریم کورٹ میں آ کر اس کیز کو سنیں اور وہاں پہ اس کا حصہ بنیں یہ جناب کہہ دیا ہے سلمان رکرم راجہ صاحب نے اب دیکھتے ہیں اس کے پر کتنا ایمپلیمنٹ ہوتا ہے بارل فیصل چودری صاحب نے کہا جی اس کا بائیکارٹ کرنا چاہیے
13:02میں آپ کو بتایا تھا نا کہ جون میں یا جون کے آخر میں تو یہ اب اس کی ڈیٹ بھی آگی ہے میرے پاس آج ہی کے دن میں یہ ڈیٹ اناؤنس بھی ہو جائے گی چوبیس جون کو ابھی تک کی جو اطلاع کے مطابق ہے ابھی تک جو ڈیٹ سیٹ کی گئی ہے چوبیس جون کو یہ جو کمیٹی میں نے آپ کو کل بتایا تھا کمیشن جو انسانی حقوق کا کمیشن ہے امریکی کانگرس میں یہ کمیشن اس معاملے کو سنے گا جو ٹرانس نیشنل رپریشن کے معاملات ہیں پاکستانیوں کے کہ جن
13:32پاکستان کے اندر انسانی حقوق کی پامالیاں کی جاتی ہیں تو یہ سارے معاملات جو ہیں یہ پاکستان کے اندر جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ وہاں پہ سنا جائے گا امریکہ میں اور اس کی اپ ڈیٹ بھی آگئی ہے پاکستان جو ہے پاکستان کی گورنمنٹ وہ اس کو روکنے کی کوشش کرے گی اوورسیز پاکستانی اس کے لیے بڑا زور لگا رہے ہیں اور ایک ون کلک کمپین بھی سٹارٹ ہونے جا رہی ہے یہ کمپین کیا ہے یہ آنے والے دنوں میں میں آپ کو بتاؤں گا اوورسیز
14:02ٹھیک ہونے جا رہی ہے لیکن اس کے بعد یہ حکومت نے اپنی چیزیں ٹھیک کر لی ٹرمپ کی گورنمنٹ کے ساتھ اور پاکستان طریقہ انصاف کا جو ساری محنت تھی آؤورسیز پاکستانیوں کی وہ جو انہوں نے ٹائم گین کرنا تھا حکومت نے وہ ٹائم گین کر لیا اور اس کے بعد اب تو وہ بڑے بڑے امیروں کے بچے یعنی یہ جو بڑے بڑے سیاستدان ہیں بڑے بڑے امیر ہیں بڑے بڑے حکمران ہیں امریکہ کے جو ان کے بچے ہیں وہ پاکستان کے دوروں پہ
14:32جو ایلیمنٹس ہیں یا مادنیات ہیں ان کے معاملات چل رہے ہیں تو آپ منرلز کے معاملات چل رہے ہیں تو بس آپ دیکھتے جائیں کہ ابھی یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے لیکن یاد رکھئے گا کہ امریکہ کسی کا بھی نہیں ہے وہ صرف اپنے مفاد کا ہے جس وقت وہ یہ دیکھے گا نا اس کا مفاد اس چیز میں ہے تو وہ ایک منٹ لگائے گا انگڑائی لینے میں اور وہ یہ دیکھے گا نا کہ پاکستان کے اندر یہ چیز آسان ہے اور یہ مشکل ہے تو وہ آسان چیز کی طرف جائے گا تو آلٹیمنٹل
15:02یہ چیزیں بھی نظر آ رہی ہیں اور کہیں نہ کہیں ان چیزوں کا وجود وہ ایک بل کے ساتھ جڑا ہے جسے آپ کہتے ہیں پاکستان ڈیموکرسی ایکٹ جو جو ملسن نے پیش کیا ہے اور اس کے لیے پاکستان طریقہ انصاف جو اوورسید ہے وہ یہ کہہ رہی ہیں اس کے لیے اب زور لگائیں گے ناظرین ایک چیئرمنٹ پی ٹی اے کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہوں نے جا کر معافی مانگی اور جرگے کے حکم پہ ایمل ولی نے معاف کر دیا چیئرمنٹ پی ٹی اے کو اور پھر صلح
15:32سیویلین کے آگے پاس جائے نا کوئی دوسرا تو سیویلین فٹا فٹی معاف کر دیتا ہے لیکن اگر سیویلین کبھی ان کے ہتھے چڑ جائے اس چیبلشمنٹ کے بڑا لمبا رگڑا لگتا ہے یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں لہذا کیونکہ یہ سیویلین تھا ایمل ولی تو اس نے پھر معاف کرنا ہی تھا الٹیمنٹلی اس نے معاف کر دیا اور ایک اور یہ جو پاکستان طریقہ انصاف کے کیمپ کو آگ لگائی گئی ہے پشاور میں اس کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان
16:02لیکن جس طریقے سے وہ ایک سیاسی جماعت کے جنڈے کو آگ لگا رہے ہیں یہ کسی سیاسی جماعت کے کارکن کو ایسی چیز نہیں کرنی چاہیے پیپس پارٹی اور پی ایملن نے جو کچھ پاکستان طریقہ انصاف کے ساتھ کیا وہ کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل تھی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں پوری طاقت فرام کی تھی اور اسٹیبلشمنٹ نے خود بھی پاکستان طریقہ انصاف کو کچھلنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی لیکن پی ایملن اور پیپس پارٹی کو یہ یاد
16:32جتنی مار ان پولیٹیکل پارٹیز نے ماضی میں نہیں کھائی ہوئی جتنی مار پاکستان طریقہ انصاف نے کھا لی ہے خاص طور پہ خواتین کے حوالے سے میں بات کروں گھڑوں کی توڑ پوڑ کے حوالے سے میں بات کروں اور جبری گمشدگیوں کے حوالے سے میں بات کروں تو یہاں پر کوئی مقابلہ نہیں ہے پاکستان طریقہ انصاف کا ان باقی پولیٹیکل پارٹیز کے ساتھ تو آنے والے وقت میں جب یہی سارا کچھ ان کے ساتھ ہوگا تو یہ بہت بلبلائیں گے ابھی ایک شیلنگ ہو
17:02کہ اگر پاکستان پیپس پارٹی کے ورکر پور امن اعتجاج کرنا چاہتے ہیں
17:06چاہے وہ وزیر اللہ ہاؤس کے باہر آ کر کرنا چاہتے ہیں
17:08تو انہیں وہ اعتجاج کرنے کی اجادت دی جائے
17:11وہ اعتجاج کریں گے اور چلے جائیں گے
17:13لیکن اگر آپ اسلام آباد میں جائیں اعتجاج کرنے کے لیے
17:16تو آپ کے لیے جب ہم کہہتے ہیں کہ بیٹی آئی کے لیے آواز ہم اٹھاتے ہیں
17:20کہ جناب پور امن اعتجاج ہے انہیں کرنے دیں
17:22تو اس طرح جو دوسری جماعت احتجاج کرتی ہے تو انہیں بھی پورا منہ احتجاج کرنے دیں
17:25اب یہ کہہ کے لوگ کہیں کہ جناب ان کا مطالبہ ٹھیک ہے تو ان کا مطالبہ غلط ہے
17:29تو ہر پولیٹیکل پارٹی کا اپنی نظر میں جو مطالبہ ہوتا ہے وہ ٹھیک ہی ہوتا ہے
17:33وہ کرپشن کے حق میں نہیں آ رہے تھے کرپشن کے خلاف ہی آ رہے تھے
17:38چاہے انہیں کوئی لایہ جو بھی کیا جیسا بھی ہوا انہیں ان کا احتجاج آپ کرنے دیتے
17:42جیسے آپ کا احتجاج ہم کہتے ہیں کہ آپ کو کرنے دیا جائے
17:45لیکن یہ آنسوگیز کی شیلنگ جو علی امین گنڈاپور صاحب کی پولیس نے کی ہے
17:48ویسے تو پولیس نے اب اون کر لیا تو اس لیے میں کہہ رہا ہوں کہ پولیس نے کی ہے
17:52اس پہ گنڈاپور صاحب کو پوچھ گچھ کرنی چاہیے پوچھنا ضرور چاہیے
17:57کہ یہ عرکت کیوں کی گئی کس کے کہنے پر کی گئی اور اس کی ضرورت کیا تھی
18:01ناظرین صدیق جان صاحب نے ایک انفرمیشن شیئر کی ہے
18:05وہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کچھ سینٹیس ہزار سے چالیس ہزار کے قریب
18:10گھر اور فلیٹس تعمیر کر کے الارٹ کر دیئے تھے
18:13اور یہ بالکل اپنا فینشنگ کے مرائل میں تھے
18:16کیونکہ عمران خان صاحب بہت تیزی سے کام کر رہے تھے
18:19اور کووڈ بھی بیچ میں آ گیا تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے کام روکا نہیں
18:23اب مہانہ ان کی جو گھروں کی قسطی وہ تقریباً دس ہزار پر رکھی گئی تھی
18:27لیکن جب ریجیم چینج کیا گیا پاکستان میں تو اس کے بعد جو حکومت آئی
18:31اس نے نہ صرف کسی کو یہ گھر یا فلیٹ دیئے ہی نہیں
18:34یعنی قبضہ دینے سے انکار کر دیا
18:35بلکہ اب ہاؤسنگ آثورٹی کا نام تبدیل کر کے
18:39یعنی عمران خان صاحب کا جو نیا پاکستان ہاؤسنگ آثورٹی تھی
18:42اس کا نام تبدیل کر کے یہ فلیٹس اور گھر
18:45اپنے لوگوں کو دینے جا رہے ہیں
18:47یعنی عمران خان صاحب نے جن لوگوں کو الارٹ کر دیئے تھے
18:49جن غریب لوگوں کو ایک کرائٹیڈیا کے تحت یہ مل گئے تھے
18:52ان کی بجائے اپنے لوگوں کو دینے جا رہے ہیں
18:55یہ صدیق جان صاحب نے کہا تو یہ ایک بہت بڑا سکیم ہے
18:58اس کی تحقیقات ہونی چاہیے
19:00اس کا پرانا اور نیا ڈیٹا دونوں نکالے جانے چاہیے
19:03اور دونوں طرح کے ڈیٹا کو سامنے رکھ کے
19:05ایکسپوز کرنا چاہیے اس حکومت کو
19:07اگر یہ ایسا گندہ کام کرنے چاہ رہے ہیں
19:09کیونکہ کل کو یہ پسیں گے
19:10اور ان کے اوپر کرپشن کے کیسز بنیں گے
19:12یہ اس سے بچ نہیں پائیں گے
19:14ایک اور چیز ناظرین
19:15یہ فرانسیسی صدر کو جو چپیڑ پڑی ہے ان کی بیوی سے
19:19اس پہ ان کا موقع بھی آ گیا ہے
19:22یہ ایک چھوٹی سی ویڈیو ہے
19:23جہاں پہ فرانسیسی صدر جو ہے
19:33اور حرکت پکڑی گئی ہے
19:34تو تیارے آج کل جو ہے فرانس کے جو ہے
19:36وہ منورست چل رہی ہے وہاں پہ
19:38تو فرانسیسی صدر جو ہے وہ ابھی اپنی بیوی کے ساتھ
19:41کچھ باتچیت کر رہے تھے
19:42یا گرمی سردی یا کچھ بھی جو بھی چل رہا تھا
19:45تو جو ان کا عملہ ہے
19:47اس نے وہ دروازہ کھول دیا جہاز کا
19:49باہر کیمرے فٹ سے
19:50تو کیمروں نے دکھا دیا کہ جہاز کے اندر کیا ہو رہا ہے
19:53تو این اسی وقت فرانسیسی صدر کے موں کے اوپر
19:56ان کی بیوی نے اپنا ہاتھ مار کے ان کو پش کیا
19:58تو ایسا لگا جیسے تھپڑ لگا ہے
19:59تو وہ ویجول جو ہے
20:01وہ بڑا وائرل ہو گیا
20:03پوری دنیا میں اس کے پر پروگرام ہونا شروع ہو گیا
20:05فرانسیسی صدر نے ایک دم باہر دیکھا
20:07تو وہ فوراں اپنا مور چینج کیا
20:08ہاتھ ہلایا اور آگے کی طرف بڑھ گیا اپنی بیوی کی طرف
20:11اور چند لمحوں میں دونوں باہر آگئے
20:13ہستے کھیلتے نیچے آئے ملے
20:14سب سے اور بالکل نارمل لگ رہے تھے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
20:17اب لوگ یہ کہہ تھے
20:19کہ دونوں کے بیج میں لڑائی ہوئی ہیں
20:20اور انہوں نے ان کو پش کیا ان کی بیوی نے
20:23اور دھکا دیا
20:23دوزار سات میں انہوں نے اپنی سکول ٹیچر سے شادی کی تھی
20:27اور یہ پسند کی شادی کی تھی فرانسیسی صدر نے
20:29اور یہ بڑا مقبول بھی ہوا تھا
20:31معاملہ کے اپنے سے بڑی عمر کی اور پسند کی شادی کی
20:33اپنی سکول ٹیچر سے
20:34تو فرانس میں یہ چلتا ہے ان کا کلچر ہے یہ
20:36لیکن جو یہ تھپڑ والا معاملہ آئے
20:39اس پر ان کا بردعمل آیا
20:40انہوں نے کہا نہیں نہیں یہ تھپڑ نہیں مارا
20:41ہم میاں بیوی آپس میں مزاق کر رہے تھے
20:44اور مزاق پر جیسے انہوں نے پوش کرتے ہیں
20:46ویسے انہوں نے مجھے کیا
20:47یہ کوئی تھپڑ نہیں تھا
20:48لیکن ہمیں یہ آئیڈیا نہیں تھا کہ دروازہ اس پر کھل گیا
20:51تو اس کے بعد پھر
20:51اور یہ کوئی ایسی بات نہیں
20:52کوئی جگڑا نہیں ہے
20:53میرا اور میری بیوی کا
20:54یہ فرانسیسی صدر نے کنفرم کیا
20:57بارال یہ ابھی چھپا تو نہیں رہے گا
20:58کبھی نہ کبھی یہ معاملہ بھی کھلے گا
21:00لیکن کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے
21:01میاں بیوی کے اندر چلتا رہتا ہے
21:02اب تک لیتنا ہی اپنا خیال رکھیے گا
21:04اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ