- 5/26/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
🛑DG ISPR's FALSE STATEMENT: IMRAN RIAZ KHAN EXCLUSIVE || VLOG DESPITE BEING INJURED?
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑DG ISPR's FALSE STATEMENT: IMRAN RIAZ KHAN EXCLUSIVE || VLOG DESPITE BEING INJURED?
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو دو تین وی لاغ مس ہو گئے
00:32اس کی وجہ یہ ہے کہ میں گھوڑے سے گر گیا تھا
00:34تھوڑی دل بے ہوش بھی ہو گیا تھا
00:36اور چوٹے لگی ہیں کافی
00:38کندے پہ
00:39نیچے کمر پہ
00:42ایک ٹھانگ پہ یہ ہاتھ سارا جو ہے
00:44یہ سوج گیا ہے
00:45یہاں چن پہ بھی لگی ہے اندر دانت میں بھی
00:48تو چوٹے کافی لگی ہیں
00:50اور کافی دکت تھی
00:51لیکن اللہ تعالیٰ کا بڑا شکر ہے
00:53کہ اس نے کوئی ایسا نقصان نہیں کیا
00:56جس کی بروائی ہو نہیں سکتی
00:58اور اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم فضل ہے
01:00وہی حمد دینے والا ہے
01:02اور وہی صحت دینے والا ہے
01:03ازمائشیں بھی اسی کی طرف سے آتی ہیں
01:05اور وہی انسان کو ان کے مقابلے میں حمد دیتا ہے
01:08تو کام شروع کرتے ہیں ناظرین
01:10ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس کی
01:13سیکٹری داخلہ کے ساتھ بیٹھ کے
01:18اب سیکٹری داخلہ بیٹھے ہیں ساتھ میں
01:20ڈی جی آئی ایس پی آر بیٹھے ہیں
01:21انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی
01:22جو امپورٹنٹ چیزیں ہیں
01:23جو میں نے دیکھی ایک تو انہوں نے کہا
01:25جی پاکستان میں میڈیا آزاد ہے
01:27یہی ڈی جی آئی ایس پی آر کا کلیم ہے
01:30کہ جنہا پاکستان میں میڈیا بلکل آزاد ہے
01:32انڈیا میں میڈیا جو ہے وہ کنٹرولڈ ہے
01:35بھارت میں آزاد میڈیا کا وجود ہی نہیں
01:38بھارت کا سارا میڈیا سٹیٹ کنٹرولڈ ہے
01:41پاکستان میں میڈیا کو آزادی ہے
01:43تو یہ انہوں نے ایک بات کی
01:46پہلے میں بھارتی میڈیا پہ بات کر لوں
01:48بھارت نے اپنے بدترین مخالفین جو میڈیا میں ہیں
01:53ان کے ساتھ کبھی وہ نہیں کیا جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا
01:58میں یہ سیاسی معاملات کی بات کر رہا ہوں
02:01بھارت کے اندر جو سیاسی اختلافے رائے رکھنے والے میڈیا کے چہرے ہیں
02:05درو براتھی
02:07اس نے نرندر مودی کے خلاف ٹکا کے ریپورٹنگ کی
02:10لیکن اس کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہوا
02:13وہ انڈیا میں جاتا ہے وہاں سے آتا ہے
02:16نہ اسے اغوا کیا جاتا ہے نہ گرفتار کیا جاتا ہے
02:18ابھی سار شرما ہیں
02:19درجنوں اور لوگ ہیں
02:21ابھی اکہ دکہ لوگوں پہ مقدمہ درج ہوئے
02:24اور بھارت ان پہ مقدمہ درج کر رہا ہے
02:26جو انڈیا پاکستان کی لڑائی میں
02:28بھارتی نیرٹیو کو سپورٹ نہیں کر رہے
02:30یا پاکستانی نیرٹیو کو سپورٹ کر رہے ہیں
02:34لیکن جو انٹرنل سیاسی معاملات ہیں
02:37وہاں پہ بھارت کے اندر بہت ساری ایسی کرٹیکل وائسز ہیں
02:41جیسی وائسز پاکستان میں سروائیو نہیں کر پاتی
02:44یعنی وہاں مودی کے خلاف بولنے والے بے شمار موجود ہیں
02:47لیکن یہاں پہ آپ یہ نہیں کر سکتے
02:50وہاں بھارتی سرکار اور فوج کی پولیسیز کے خلاف
02:53بڑا کھل کر لوگوں نے بتایا
02:55کہ چینہ نے کیسے بھارتی فوج کو بھینٹی لگائی
02:58اور وہ سارے لوگ بھارت کے اندر موجود ہیں
03:01انہیں کچھ نہیں کہا بھارتی میڈیا کو
03:04یعنی ان کے ساتھ کچھ بھی نہیں ہوا
03:06لیکن یہاں پاکستانی میڈیا کو بھارت نے اپنے ملک میں بند کر دیا
03:10اب میں یہ نہیں کہہ رہا کہ بھارت میں سب اچھا ہے
03:13وہاں پہ بہت ساری چیزیں بہت بری ہیں
03:16لیکن یہ ایکزامپل آپ نہیں دے سکتے
03:19ڈی جی آئی ایس وی آر یہ بات نہیں کر سکتے
03:21وجہ یہ ہے کہ یہ جھوٹ ہے
03:23اور میں یہ ثابت کرنے والا ہوں
03:25ڈی جی آئی ایس وی آر یہ کہتے ہیں
03:31ذرا یہ ایک تصویر دیکھئے آپ
03:33یہ اس تصویر میں
03:35یہ بیک گراؤنڈ میں جو گرین دیوار ہے
03:39اس کے اوپر لکھا ہوا ہے
03:40پروگرام میں عمران خان کا نام لینا منع ہے
03:42یہ ہے میڈیا کی آزادی
03:45اب میں آپ کو کچھ چہرے دکھا رہا ہوں
03:48کہ پاکستان میں میڈیا کتنا آزاد ہے
03:51ذرا یہ نام سنیے اور چہرے دیکھئے آپ
03:54شہید عرشت شریف
03:56درجن سے اوپر مقدمات
03:59پاکستان میں زمین تنگ کر دی گئی
04:01پاکستان چھوڑنا پڑا برے حالات میں
04:04کیونکہ ایجنسیاں پیچھے پڑ گئی تھی
04:06گرفتاری کا شدید خطرہ تھا
04:09دبائی پہنچے
04:10دبائی سے نکلوایا گیا
04:12کینیا پہنچے
04:13اور وہاں پہ انہیں شہید کر دیا گیا
04:15اور جو کچھ ان کی ڈیڈ باڈی کے ساتھ
04:18اور بعد میں فیملی کے ساتھ کیا گیا
04:19وہ سب ساری دنیا جانتی ہے
04:22آج تک انصاف نہیں ہوا
04:24یہ پاکستان کے اندر میڈیا کی آزادی ہے
04:27عمران ریاض خان
04:29دس مرتبہ گرفتار کیا گیا
04:31لگ بگ تین درجن سے زیادہ
04:34مقدمے کیے گئے
04:35جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا
04:37پانچ مہینے تک
04:38بدترین ٹارچر کا نشانہ بنایا گیا
04:41آخر میں قتل کرنے کا منصوبہ بنا
04:43اور پاکستان کو چھوڑنا پڑ گیا
04:46مویت پیرزادہ
04:48پاکستان سے
04:50مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں
04:52امریکہ میں
04:53اور وہاں سے اپنی جنرلیزم اب کر رہے ہیں
04:56آفتاب اقبال
04:58یہ بھی پاکستان چھوڑ کر چلے گئے
05:00اور ان کا بھی قصور اختلاف رائے ہیں
05:03اور یا مقبول جان صاحب
05:05انہیں بھی آفتاب اقبال صاحب کو
05:07دونوں کو جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا
05:10دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
05:12اور یا مقبول جان صاحب کو
05:14اس عمر میں ٹارچر کیا گیا
05:16تین دن کے بعد انہیں آئی ایس ای نے چھوڑا
05:19اس کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا
05:22پھر گرفتار کیا گیا
05:23اور ڈھائی مہینے تک جیل میں رکھا گیا
05:26اختلاف رائے
05:27حارون الرشید صاحب
05:30ان کو بھی بہت منشان کیا گیا
05:32بیروزگار بھی کیا گیا
05:33اور آج بھی بیروزگار ہیں
05:35شاہد اسلم
05:37انہیں گرفتار کیا گیا
05:39اور انہوں نے
05:41کچھ ریپورٹ کیا تھا
05:43جنرل باجوہ کے حوالے سے کچھ چیزیں ان کے خاتے میں ڈال دی گئیں
05:46اور ان کی ریپورٹنگ کی بنیاد پہ
05:49انہیں دیوار سے لگا کر گرفتار کیا گیا
05:51تشدد کا نشانہ بنایا گیا
05:54اور انہیں پاکستان چھوڑنا پڑ گیا
05:56وجہت سعید خان
05:58امریکہ میں پناہ لے کر رہتے ہیں
06:01پاکستان واپس نہیں آسکتے
06:02ان کے گھر والوں کو اغوا کیا جاتا ہے
06:05حراسہ کیا جاتا ہے
06:07اور انہیں دبانے کی کوشش کی جاتی ہے
06:09بیریسٹر احتشام
06:11یہ بھی پاکستان میں نہیں رہتے
06:13کیونکہ یہاں پہ آزاد جنرلزم کرنا ممکن نہیں ہے
06:16اگر انہیں بات کرنی ہے
06:18یا انہیں آزادی کے ساتھ اپنا پوائنٹ آف یو دینا ہے
06:21تو پاکستان میں یہ نہیں ہو سکتا
06:23لہذا یہ بھی آج پاکستان سے باہر رہتے ہیں
06:26اور یہاں ان کے پاس کوئی میڈیا جوپ بھی نہیں ہے
06:28سمی ابراہیم
06:30جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
06:32تشدد کا نشانہ بنایا گیا
06:34زبردستی ویڈیوز بنوائی گئیں
06:36بار بار گرفتار کروایا گیا
06:38خسروں سے حملہ کروایا گیا
06:41اور لگتار پریشان کیا گیا
06:43نام ای سی ایل میں ڈالا گیا
06:44آج بھی پاکستان میں
06:46کوشش کر رہے ہیں صحافت کرنے کی
06:48لیکن لگتار ظلم اور جبر کا شکاریں بیروزگار کیا گیا
06:53عارف حمید بھٹی
06:54بات نہ ماننے پر
06:56اور صحیح بات کہنے پر
06:58اختلاف رائے کی منیات پر
07:00نوکنی سے نکال دیا گیا
07:01لگتار دھمکیاں دی گئیں
07:03اور حراسہ کیا گیا
07:05سابر شاکر
07:06پاکستان سے تین سال سے باہر ہیں
07:09پاکستان واپس آئی نہیں سکتے
07:11اور وجہ اس کی یہ ہے کہ
07:13ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان سے اپنی مرضی کا کام لینا چاہتی ہے
07:16انہوں نے انکار کیا
07:18اپنی فیملی کے لیے اور اپنے لیے
07:20مصیبتیں پیدا کی
07:21اور پاکستان سے باہر اپنا جنرلیزم کر رہے ہیں
07:24نوکنی سے بھی نکال دیا گیا
07:26مقدمات بھی درج کیے گئے
07:28اور لگتار پریشان کیا گیا
07:30اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے
07:31سعاد رسول
07:32آپ سب جانتے ہیں بریسٹر سعاد رسول
07:35انہیں بھی ٹی وی چینل سے نکلوا دیا گیا
07:37جمیل فاروقی
07:39آپ سب اس نام سے واقف ہیں
07:41انہیں گرفتار کیا گیا
07:43ان کے کپڑے اتار کے ان کو ننگا کیا گیا
07:45ان پہ بدترین تشدد کیا گیا
07:48ان کے اوپر مقدمات بنائے گئے
07:50اور گرفتار کر کے
07:52انہیں عدالتوں میں پیش کیا گیا
07:54جہاں پہ یہ بولنا چاہتے تھے
07:57اور سرکاری ملازمین ان کو گھسیٹتے تھے
08:00جمیل فاروقی ایک اور مثال ہے
08:02زبیر علی خان
08:03ان کو حراسہ بھی کیا گیا
08:05اور ان سے ان کی نوکری بھی چینی گئی
08:08اور یہ بھی بے روزگار ہے
08:10سمینہ پاشا
08:11ان کو بھی حراسہ کیا گیا
08:13دھمکایا بھی گیا
08:14پریشان بھی کیا گیا
08:15اور بلاخر ان سے ان کا روزگار چین لیا گیا
08:18صدیق جان
08:20مقدمات ہوئے
08:21گرفتاریاں ہوئیں
08:22بار بار منع کیا گیا
08:24لمبا لمبا عرصہ روپوش رہنا پڑا
08:26اور بڑی مشکل سے اپنی جنرلیزم کر رہے ہیں
08:29ہمیشہ خطرے میں رہتے ہیں
08:31بہت ساری پریشانیاں
08:32صدیق جان نے اٹھائی
08:34اور انہیں ایون گرفتار کر کے
08:36بھونڈے قسم کے مقدمات ڈالے گئے
08:38ان کی فیملی کے سب کے اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے
08:41صابر شاکر صاحب کی فیملی کے اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے
08:44اور بھی بہت سارے صحافی ہیں
08:45یعنی سات آٹھ لوگ ہیں اس وقت تک
08:47جن کی فیملی کے جاننے والوں کے
08:49آس پاس کے رشتہ داروں کے سب کے اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے
08:52کچھ کے آئی ڈی کارڈ بھی بلوگ کر دیئے گئے
08:54صدیق جان ان میں سے ایک ہے
08:56اسامہ غازی
08:57انہیں بھی اختلافی بات کرنے پر
09:00یا شریف خاندان کا پٹھو نہ بننے پر
09:02یا اسٹیبلشمنٹ سے لائن نہ لینے پر
09:04اسامہ غازی صاحب کو بھی
09:06نوکڑی سے ہاتھ دونے پڑے
09:08اور وہ بھی اس اطاب کا نشانہ بنے
09:11شاکر ایوان
09:12انہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
09:14تشدد کا نشانہ کئی مرتبہ بنایا گیا
09:17دو مرتبہ جبری طور پر لاپتہ ہوئے
09:19انہیں آئی ایس ای اٹھا کر لے گئی تھی
09:21ان کو نشانہ بنایا گیا
09:23ان سے ان کی نوکڑی چھینی گئی
09:24اور آج بھی ان کو لالج دی جاتی ہے
09:26کہ ہم آپ کو نوکڑی دے دیتے ہیں
09:28ہماری پولیسی کے مطابق چلو
09:30لیکن یہ شخص ابھی تک ڈٹا ہوا ہے
09:32اور اس کے بعد آپ آج ہیں جی
09:34اسماعیل قاسم صاحب
09:35سیم سٹوری
09:37ہرمید سنگھ
09:38سیم سٹوری
09:39نجم باجوا
09:41یہ پاکستان سے باہر ہے لمبے عرصے سے
09:43یہ پاکستان میں آئی نہیں سکتے
09:45کیونکہ یہ بھی ایک اختلافی آواز ہے
09:47مذر برلاس
09:48یہ بھی ان کے ساتھ سیم سلوک ہوا
09:50کاشف ابازی
09:52ان کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوا
09:54آفئر ہیں صرف اس لیے کہ ان کی بات پسند نہیں آئی
09:56پارس جہانزیم آفئر ہیں
09:59اس کے بعد جناب آجائے
10:00خالد جمیل صاحب
10:02ان کی باتیں پسند نہیں آئی
10:03تو ان کو بھی نوکری سے فارغ کر دیا گیا
10:05حبیب اکرم صاحب
10:06بڑے دھیمے مزاج کے
10:08زبردست بات کرنے والے جنرلسٹ ہیں
10:10کریڈیبیلٹی بہت اچھی ہے ان کی
10:12تو حبیب اکرم صاحب کو نشانہ بنایا گیا
10:14بار بار حراسہ کیا گیا
10:16اور آج ان کو بھی بیروزگار کیا گیا ہے
10:18اور لگاتار یہ اس صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں
10:21اکبر باجوا صاحب
10:23یہ بھی بلکل اسی عطاب کا نشانہ بنے ہیں
10:25اور لگاتار نشانہ بننے والوں میں سے ایک ہیں
10:27اور ہمارے شیخ آگا
10:31اچھا یہ جو ہمارا دوست ہے
10:34اس کو تو جبری طور پر لاپتہ بھی کیا گیا تھا
10:37شیخ آگا سرور کو
10:39اور جبری طور پر لاپتہ کر کے
10:41تشدد کا نشانہ بنایا گیا
10:42وہاں پہ تانے دیئے گئے
10:44اور وہاں پہ رکھا گیا
10:46اس کے بعد مقدمات درج کیے گئے
10:48گھر پہ چھاپے مارے گئے
10:50اور آج بھی یہ شخص اپنا کام کر رہا ہے
10:53اسی تندہی کے ساتھ
10:54اس کے علاوہ احمد فرہاد صاحب
10:57ایک صحافی ہے ایک شاعر ہے
10:58انہیں اغوا کیا گیا جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
11:01ان پر تشدد کیا گیا
11:03اور لگاتار تشدد کیا گیا
11:05اس کے بعد انہیں آزاد کشمیر کی پولیس کے ذریعے برامت کروایا گیا
11:09اور ان کی اہلیہ کو بھی گرفتار کیا گیا
11:11لگاتار انہیں حراسہ کیا جا رہا ہے
11:13بروزگار کیا گیا ہے
11:15اور تمام روزگار کے ذرائع بھی بند کر دیے گئے ہیں
11:18انور مقصود صاحب
11:19یہ پاکستان کی ایک جانی منی آواز ہے
11:22پاکستانیوں کو کسی بھی آرمی چیف کا نام یاد نہیں ہوگا
11:25لیکن سارے انور مقصود صاحب کا نام جانتے ہیں
11:27ان کا کام بند کر دیا گیا
11:29ان پر پبندیاں لگا دی گئیں
11:31اور ان کے آنے جانے پر نظر رکھنا شروع ہو گئے
11:33اور اب وہ جو کام کرنا چاہتے ہیں
11:35ان کے کام میں روڑے اٹکائے جاتے ہیں
11:37ان کے بولنے پر بات کرنے پر پبندی لگائی گئی
11:40حرمید سنگھ
11:41مریم نواز خان
11:42جویریا عرشت صاحبہ
11:44شہید عرشت شریف کی اہلیہ
11:46آپ ان کی بھی صورتحال باقیوں سے مختلف نہیں ہے
11:48رزوان غلطہی صاحب
11:50امیر عباس صاحب
11:51عدیل راجہ صاحب
11:53اور بے شمار کتنے نام لوں میں
11:55کوئی 35 سے اوپر نام تو میں لے چکا ہوں
11:58یہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ کے لیے ہیں
12:00میں آرمی چیف فیلڈ مارشل صاحب کو یہ کہنا چاہتا ہوں
12:04کہ جناب آپ کے ڈی جی آئی ایس پی آر جھوٹ بول رہے ہیں
12:07انہیں منع کیجئے
12:09بھارت کی مخالفت کیجئے
12:10ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے
12:12ہمیں ضرورت نہیں ہے آپ کو یہ کہنے کی
12:14کہ بھارت کی مخالفت میں
12:15یا پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
12:17ہمیں محبے بطن ہے
12:19ہمیں پتا ہے پاکستان کے ساتھ کیسے کھڑا ہونا
12:20اور کتنا کھڑا ہونا ہے
12:21لیکن اب جھوٹ کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے
12:24بلکل جھوٹ کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے
12:27یہ جھوٹ ہے کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے
12:29آپ نے پاکستان کے میڈیا کو پچل کے رکھ دیا ہے
12:32میڈیا کی آزادی کی کہانیاں آپ سنا رہے ہیں
12:34ڈی جی آئی ایس پی آر نے جھوٹ بولا
12:37کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے
12:38عمران خان کا نام کوئی نہیں لے سکتا
12:40پاکستان کے میڈیا پر
12:42اور یہ کیسے ہوا تھا بقاعدہ ایک میٹنگ ہوئی تھی آئی ایس ای کے لوگوں نے بلائی تھی اس میٹنگ کے اندر ٹی وی مالکان کو کہہ دیا گیا تھا کہ اب کسی نے عمران خان کا نام نہیں لینا اور اتنی سختی دکھا گیا تھا وہاں ایک سینیٹر بھی موجود تھا جو فائلیں اٹھا کے ساتھ چل رہا تھا آج کل بڑا بولتا ہے وہ تو وہ پتہ ہے اس کو وقت آنے پہ وہ گوائی بھی دے گا اور سارے لوگ یہ بتائیں گے اس کے علاوہ جناب یہ تو میڈیا کی آزادی پہ ہو گئی بات
13:12پاکستان میں حالات زیادہ برے ہیں سر حالات بہت پتلے ہیں پاکستان میں میڈیا کے اور دیکھیں میڈیا ہی خالی نہیں ہوتا کیا بھارت کی جو میلٹری اسٹیبلشمنٹ ہے وہ وہاں کی پارزیمنٹ کو کنٹرول کرتی ہے کیا وہ وہاں کی عدلیہ کو الیکشن کمیشن کو بیروکڑیسی کو پولیس کی ٹرانسفر پوسٹنگ کو کیا یہ ساری چیزوں کو وہاں کی میلٹری اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کرتی ہے وہاں تو نہیں کرتی یہاں پہ کرتی ہے کیا بھارت کی فوج جتنا کاروبار کر
13:42کلاس فوج ہے بہت اچھی فوج ہے جی جب لڑے گی تو ہم اس کے ساتھ
13:45کھڑے ہوں گے لیکن جب آپ لڑائی کے علاوہ کوئی اور کام کریں گے
13:48جب آپ ہمیں ماریں گے پاکستانیوں کو ماریں گے ظلم اور تشدد کریں
13:52گے جب آپ پاکستانیوں کے ساتھ جبر کریں گے تو پھر ہم آپ کو
13:56بتائیں گے کہ آپ غلط کر رہے ہیں جب آپ انڈینز کو ماریں گے
13:59بارڈر کا تحفظ کریں گے ہم آپ کو سر کے اوپر بٹھائیں گے آنکھوں
14:01بٹھائیں گے یہ فرق اب آپ کو سمجھنا پڑے گا کہ قوم آپ کو
14:05صرف لڑنے کے لیے تنخواہ دیتی ہے ملک کے تحفظ اور دفاع کے لیے
14:09تنخواہ دیتی ہے نہ سیاست کے لیے دیتی ہے نہ میڈیا کو پولیس
14:12کو کنٹرول کرنے کے لیے دیتی ہے نہ ملک چلانے کی آپ کو تنخواہ
14:15دیتی ہے نہ پولیسیز بنانے کی آپ کو تنخواہ دیتی ہے قوم آپ کو
14:18نہیں دیتی ان چیزوں کی تنخواہ جو آپ کر رہے ہیں نہ کاروبار کرنے
14:20ہی تنخواہ دیتی ہے قوم تنخواہ دیتی ہے جناب کہ آپ نے دشمن کے ساتھ
14:23لڑنا ہے اور یہی کام آپ کو کرنا پڑے گا اور اسی میں عزت ہے اب
14:29ناظرین میں نے آپ کو بندے بتائے جن کے ساتھ جو کچھ ہوا اب انسانی
14:33حقوق کی پامالیوں کے اوپر بھی ڈی جی آئی اس پی آر نے بات کی انہوں نے
14:37کہا جی جھوٹ نہیں چلتا کبھی بھی نہیں چلے گا راستہ دشوار اور طویل
14:42ہو سکتا ہے فتح حق کی ہوتی ہے پھر ڈی جی آئی اس پی آر نے کہا کون
14:50انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے لیکن دہشتگردوں کو تو کوئی
14:54سپورٹ کر نہیں سکتا جو شخص ریاست کے خلاف بندوق اٹھا کے آ جائے
14:58یا بم اٹھا کے آ جائے اس کے لیے تو کوئی گنجائش ہوئی نہیں سکتی
15:02مارو سارے لل کے مارو پورے پاکستان کو ساتھ کھڑے ہونا چاہیے لیکن
15:06کیا ریاست عوام کے ساتھ ظلم اور جبر کر سکتی ہے کیا انسانی حقوق کی
15:11پامالیاں نہیں ہوئی کیا سینکڑوں خواتین کو گرفتار نہیں کیا گیا کیا
15:16بے گناہ لوگ جیلوں میں نہیں پھڑے گئے کیا نو میری کے بعد لوگوں کی
15:20چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہیں ہوا سو ایک لاکھ کے قریب
15:24چھاپے مارے گئے ہزاروں لوگ گرفتار کیے گئے وہ پچیس ہزار کے قریب
15:28لوگ گرفتار ہو گئے کبھی تاریخ میں ہم نے ایسا نہیں سنا تھا لوگوں کو
15:32بدترین ٹورچر کا نشانہ بنایا گیا انسانی حقوق کی پامالیاں یہ نہیں
15:36ہے تو اور کیا ہے عورتوں کو سڑکوں پہ گسیٹا گیا ہے آپ اندازہ
15:41کیجئے کہ ایم ایس کو پارجیمنٹ کے اندر سے اغوا کیا گیا ہے جبری طور
15:46میں ایم ایس کو لاپتہ کیا گیا اغوا برائے بیان کروائے گئے ویروکریسی
15:51کو لاپتہ کیا گیا شاعروں کو لاپتہ کیا گیا صحافیوں کو لاپتہ کیا گیا
15:55ججوں کے کمروں میں کیمرے لگا دیئے گئے یہ سارا کچھ کیا ہو رہا
15:59تھا یہ انسانی حقوق کی خلاف بردیاں نہیں ہیں اب ان چیزوں کی
16:03معافی مانگے بغیر پاکستان آگے کیسے بڑھ سکتا ہے یہ ایک
16:06اہم سوال ہے پھر میڈیا کے عوالے سے میں آپ کو کچھ چیزیں اور
16:09بتاتا ہوں گزشتہ تین سالوں میں چار سو صحافیوں کے خلاف مختلف
16:15کاروائیاں ہوئی ہیں جن میں جبری گمشدگیاں قتل ہیں دھمکیاں ہیں
16:21روزگار سے نکالنا ہے آف ایئر کرنا ہے اور جالی مقدمات کرنا
16:25یہ ساری چیزیں شامل ہیں عالمی رپورٹوں کے مطابق پاکستان صحافیوں
16:30کے لیے دنیا میں دوسرا سب سے خطرناک ملک بن چکا ہے یہ
16:35ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ کو پتا ہونا چاہیے یہ بیندل
16:38قوامی رپورٹیں آ رہی ہیں کہ ہمارے یہاں صحافی آزاد ہے نا صحافت
16:42آزاد ہے سال دو دار بائیس میں جب آپ نے ریجیم چینج کیا پانچ
16:46صحافی قتل ہوئے دو اغوا ہوئے ستتر صحافیوں کو حراسان کیا گیا
16:50سال دو دار تئیس میں آٹھ صحافی قتل ہوئے سات جبری طور پر لاپتا
16:55ہوئے جبکہ ایک سو ستر سے زیادہ صحافیوں کو مقدم مقدمات میں حراسان
17:00کیا گیا اور بہت سارے گرفتار ہوئے یعنی یہ دو دار تئیس کا
17:04ڈیٹا ہے دو سو ارتالیس واقعات رپورٹ ہوئے صحافیوں کے خلاف
17:08تشدد کے اور ترانوے واقعات اسلام آباد میں ہوئے چھپن واقعات جو
17:13ہیں وہ سندھ میں پیش آئے ہیں پنجاب کے اندر بہت بڑی تعداد میں صحافیوں
17:17کو عراسان کیا گیا دو دار چوبیس میں گیارہ صحافی قتل ہوئے ہیں
17:21بارہ جبری طور پر گمشدہ کیے گئے دو دار چوبیس میں جبکہ مختلف
17:26مقدمات اور حسانی کا سامنا ایک سو بیس سزایت صحافیوں نے کیا
17:29اسطور کا نام لینا میں بھول گیا اسطور کے ساتھ ظلم ہوا گرفتار کیا
17:34اس کو گسیٹ تیرے پکڑ گئے مارتر ایک اصور کیا تھا اس کا کہ وہ
17:38عدالت کے اندر دے وہ چیز ریپورٹ کرتا تھا جو اسٹیبلشمنٹ نہیں
17:41چاہتی تھی ساکیب بشیر کے ساتھ اور متیولہ جان کے ساتھ کیا
17:47ہوا چھپیس مہی کے قتل عام کی تحقیقات کر رہے تھے وہ جو ریپورٹر
17:50کا کام ہے ان دونوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا متیولہ جان
17:54کو اتنا مارا ان کو جناب وہ اٹھا کے لے گئے لے جا کے وہاں بند
17:57کر دیا ساکیب بشیر صاحب کو بعد میں چھوڑ دیا ان پر مقدمہ کیا
18:01ڈال دیا جی منشیات کا مقدمہ ڈال دیا شابہ شدہ ڈی یہ پاکستان میں
18:05میڈیا ازاد ہے اب یہ تو ازاد میڈیا کا پورشن جو میں نے آپ کے
18:09سامنے رکھا ہے اب آجے انسانی حقوقی پہمالیوں کے بعد مارنگ
18:13بلوچ پہ یہ بڑا تفصیلی سٹیٹمنٹ ہے اور وہ یہ کہتے ہیں کہ مارنگ
18:19بلوچ دہشت گردوں کی پروکسی ہیں انہوں نے کہا سیکرٹری داخلہ
18:23افتاب درانی کے ساتھ وہ کر رہے تھے انہوں نے یہ خبر آئی ہوئی ہے اور
18:27مارنگ بلوچ نے دہشت گردوں کی لاشیں مانگی جب بی وائی سی یہ
18:31بلوچستان یکجیتی کمیٹی ہے جب یہ باہر نکلتی ہے تو ان کے ساتھ
18:35پچیس لوگ بھی نہیں ہوتے کیونکہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ وہ بچوں
18:38کو مار رہے ہیں سیویلینز کو شہید کر رہے ہیں ہمیں کلیر ہے کہ یہ
18:43بلوچوں کی جانگنی ہے یہ ہندوستان کی پروکسیاں ہیں جو دہشت
18:47گردی کر رہی ہیں اور معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں بلوچ ہمارے بھائی
18:51اور دل کا ٹکڑا ہے ایسا سے محرومی کا کھوکھلا نعرہ لگایا جاتا ہے
18:54دہشت گردی کے پیچھے نظریہ بھارت کی اجارت دری کی خواہش پاکستان
18:59نے دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ کرنا شروع کر دی اس سال بلوچستان
19:03میں دو سو دہشت گرد حلاق کی انہوں نے کہا جی اس کو ایکسپوز کریں اس
19:06پہ جو ان کا سٹیٹمنٹ ہے وہ اور دیکھ لیں اب مارنگ بلوچستان کا
19:10مسخ شدہ شیطانی چہرہ سامنے لائیں یہ دہشت گردوں کی پروکسی
19:15ہے پہلا جواب تو ایمان مزاری صاحبہ کا میں پڑھ کے سناتا ہوں آپ
19:19کو وہ کہتے ہیں کوئی بچی یہ نہیں چاہتی کہ وہ اپنے والد کی
19:22مسخ شدہ لاش دیکھے لیکن آپ نے ڈاکٹر مارنگ کے والد کو بارحال
19:28آپتہ کیا اور ان کی مسخ شدہ لاش بھی اس کی بیٹی کو دی لیکن اس نے پھر
19:33بھی اتھیار نہیں اٹھایا بلکہ اپنی آواز اٹھائی اور اپنے جیسے تکلیف
19:40اب ڈی جی صاحب کہہ رہے ہیں جی مارنگ بلوچ کے ساتھ کوئی نہیں
19:44آتا پاکستانی میڈیا کی بات نہیں کروں گا انٹرنیشنل میڈیا کی
19:48کچھ چیزیں آپ کو دکھاتا ہوں سب سے پہلے دہ گارڈین یہ دہ گارڈین
19:52کا جو پیج ہے اس پہ اور یہ مارنگ بلوچ کی ایک تصویر ہے خبریں
19:58آپ چھوڑ دیں بندے آپ گنیں ڈی جی آئی اس پی آر صاحب یہ تصویر
20:02دیکھیں اب آپ اگر اس طرح کے سٹیٹمنٹ دیں گے تو ہمارا عالمی
20:06سطح میں مزاق بنے گا انڈیا سے لڑیں آپ انڈیا سے یہ مارنگ بلوچ
20:11جو ہے یہ جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیاں بھی چاہتی ہے اور یہ
20:15بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے کیونکہ میں بھی جبری طور پر لاپتہ ہوا تھا اور
20:19جب میں جبری طور پر لاپتہ تھا تو پاکستان کے شہروں میں میرے
20:24پوسٹر لگا کے اوپر غدار لکھ دیا تھا میرے پوسٹر لگا کے پاکستان
20:29کی اسٹیبلشمنٹ نے غدار لکھوا دیا تھا سڑکوں پر پوسٹر لگوا
20:32دیا تھے میرے بھی اور بھی صاحب کیوں کے تو جیسے میں غدار تھا
20:37ویسی مارنگ بلوچ بھی غدار ہے میں جبری طور پر لاپتہ ہوا تھا
20:41مجھے تکلیف ہے کہ کیوں کیا اور آج بھی فوج مجھے یہ بتا نہیں
20:45سکتی کہ مجھے جبری طور پر لاپتہ کیوں کیا تھا اس وقت جب کیا تھا
20:48تو اب مارنگ بلوچ کو اس وقت تھری ایم پیو میں گرفتار کیا
20:55اور کہتے ہیں جی دہشتگرد ہے کیا دہشتگردوں کو اس طرح
20:57تھری ایم پیو میں گرفتار کرتے ہیں کوئی ثبوت دے نا وہ دہشتگرد ہے
21:01تو یہ پہلی تصویر دیکھیں آپ یہ دہ گارڈین میں کیا یہ پچیس
21:05لوگ ہیں مارنگ بلوچ کے سامنے الجزیرہ الجزیرہ کی یہ دوسری اور
21:11تیسری تصویر دیکھیں آپ اس پیج کی یہ دیکھیں کتنے لوگ ہیں
21:14اتنے لوگ تو کبھی کٹھے ہی کوئی نہیں کر سکتا بلوچستان میں
21:18جتنی خواتین مارنگ بلوچ کے ساتھ آ جاتی ہیں اپنا دکھڑا سنانے
21:22یہ عرب نیوز کا آپ یہ فرنٹ پیج دیکھیں
21:26کہ یہ بلوچ رائٹس گروپ کالز آف پروٹیسٹ ان پاکستانز گوادر
21:31آفٹر ڈیل ویڈ دی گورمنٹ یہ وہاں پہ ایک کال آف ہوا تھا
21:35لیکن کال آف سے پہلے دیکھیں آپ چھتوں پہ بھی عوام کھڑی ہوئی
21:38یہ مارنگ بلوچ کھڑی ہے جس سے ساتھ آپ کہتے ہیں جب یہ لوگ نکلتے ہیں
21:42تو بیس پچیس لوگ نہیں نکلتے
21:43تو حقائق کو آپ سیدھا رکھیں
21:46آج پاکستان کا کوئی لیڈر
21:48عمران غان کے علاوہ
21:50بلوچستان میں اتنے لوگوں کو باہر نہیں نکال سکتا
21:54آپ کا سب سے تگڑا
21:55گھوڑا جو ہے نواز شریف
21:57وہ بلوچستان میں اتنے بندے باہر نہیں نکال سکتا
22:00آپ کا بنایا ہوا فارم فورٹی سیون کا وزیر حاضم
22:03بلوچستان میں اتنے بندے باہر نہیں نکال سکتا
22:05جتنے بندے مارنگ بلوچ باہر نکال سکتی
22:08چیک کر لیں سر آپ
22:09چیک کروالیں آپ کو پتہ چل جائے گا
22:12تو حقائق کو درست رکھیں
22:13انڈیا کے ساتھ لڑائی لڑیں
22:15انڈیا سے لڑتے لڑتے آپ پاکستانیوں سے کیوں لڑنا شروع ہو جاتے ہیں
22:19پاکستانی میڈیا آزاد نہیں ہے
22:21اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے اس کو قید کیا ہوا ہے
22:24تو ہمارے میڈیا کو آزاد کیجئے
22:27تاکہ ہم بھی فخر سے یہ کہہ سکے کہ میڈیا آزاد ہے
22:30میں کیوں پاکستان سے باہر ہوں
22:32کیا میں نہیں آنا چاہتا پاکستان میں
22:34میرا گھر وہاں پہ ہے
22:35میرے دوست وہاں پہ ہے
22:36فیملی وہاں پہ
22:37جاننے والے دوست وہاں پہ
22:38میں پاکستان میں نہیں ہوں
22:40تو پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ہے
22:43یہ بڑے عرصے سے آزاد نہیں ہے
22:45لیکن اب تو ظلم اور جبر کی انتہا ہو گئی ہے
22:48اور کیونکہ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
22:49تو ہمیں اور زیادہ لگ رہا ہے
22:50ناظرین اور بھی خبریں ہیں
22:52پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ جو ہے نا
22:55وہ ایک بڑا عجیب و غریب
22:57احساس جتا رہی ہے
22:59یہ انہیں نہیں کرنا چاہیے
23:01یعنی اسٹیبلشمنٹ کو بار بار احساس دلاتے ہیں
23:04کہ ہم نے بڑی قربانی دی ہے
23:05انڈیا کے خلاف جنگ میں
23:06شیخ وقات اکرم صاحب کا
23:08سٹیٹمنٹ پی ٹی ای افیشل پہ لگا ہوا ہے
23:10ذرا سنیں آپ
23:10کور کمانڈر کانفرنس میں
23:13نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا گیا
23:14ڈی جی آئی اس وی آر نے
23:16نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا
23:17یہ نوجوان کون تھے
23:19کیا یہ اوپر سے آئے تھے
23:21یہ انہی نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے
23:23جو ایک ایک نوجوان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
23:25ان نوجوانوں پر سختیاں کی گئیں
23:28لیکن وقت پر ان نوجوانوں نے
23:30حق ادا کر دیا
23:31اب بعد یہ تاثر دیا جا رہے ہیں
23:33ہم عبی وطن ابھی
23:34کیوں آپ نے ان سے سیٹیفیکیٹ لینا ہے
23:35عبی وطنی کا
23:36جو نوجوانوں نے کیا
23:38اپنے دل سے کیا
23:39پاکستان کے لیے کیا
23:40کسی آرمی جی پہ احسان نہیں کیا
23:43کسی ڈی جی آئی اس پی آر پہ احسان نہیں کیا
23:45کہ وہ شکریہ ادا کریں
23:46نہ جناب آپ کا شکریہ چاہیے
23:48نہ آپ پہ احسان کر رہے ہیں
23:50یہ پاکستان ہمارا بھی اتنا ہے
23:51جتنا آپ کا ہے
23:52یہ بلا وجہ آپ اپنے ٹاوٹوں سے
23:54جو وہ دلواتے ہیں نا فتوے
23:55فلانا بھی قدار ہے
23:57فلانا بھی قدار ہے
23:58کبھی حبل وطنی کے فتوے
23:59کبھی قداروں کے فتوے
24:00یہ اپنی جیب میں رکھیں آپ
24:01ہمیں پتا ہے پاکستان کے ساتھ
24:03کتنا اور کبر کیسے کھڑے ہونا ہے
24:05ہمارا ملک ہے
24:06ہم بھی اتنا ہی پاکستانی ہیں
24:08جتنا کوئی پاکستان کے اندر
24:09بیٹھا ہوا یونی فارم والا آدمی
24:10سمجھتا ہے
24:11کہ وہ پاکستانی ہے
24:12ہم بھی پاکستان کو
24:14اتنا ہی پیار کرتے ہیں
24:15ہمیں پتا ہے کہ آپ
24:16کہاں کھڑے ہونا ہے
24:17اور اس کے لیے ہمیں
24:17کسی سے سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے
24:19ہمیں کندے پر تھپکی نہیں چاہیے
24:21کسی سے
24:21ٹاوٹوں کی طرح
24:22کہ ہمارے کندے پر تھپکی
24:24تو ہم پاکستان کے ساتھ
24:24کھڑے ہوئے تھے
24:25اپنی مرضی سے کھڑے ہوئے تھے
24:27اور اپنی مرضی سے کھڑے ہوں گے
24:29نہ کسی سے سرٹیفیکیٹ چاہیے
24:30پاکستان کے نوجوانوں کو
24:32یہ جانتے ہیں نوجوان
24:33یعنی کم سے کم یہ نوجوان
24:35ان سے تو بہتر ہے نا
24:36کیا آپ حبل وطلی کا سرٹیفیکیٹ
24:38ان سے لیں گے جنہوں نے آئین توڑا
24:39کیا آپ ان سے حبل وطلی کا سرٹیفیکیٹ
24:42لینا چاہتے ہیں
24:43جو آئین توڑنے کو جواز فرام کرتے ہیں
24:45یا جو اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہیں
24:47یا جو اپنے حلف سے بے وفائی کرتے ہیں
24:50وہ تو خود آئین توڑ رہے ہیں
24:52غدار تو آپ انہیں کہہ سکتے ہیں
24:54لیکن چلیں ہم نہیں کہتے ہیں
24:55لیکن یہ بات تو ہمیں ماننی پڑے گی نا
24:58کہ پاکستان کے نوجوان
24:59پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے
25:01اور ان کو کسی سے
25:03حبل وطلی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے
25:05انڈیا سے پھر دڑائی ہوگی
25:06وہ ادھر ہی کھڑے ہو جائیں گے آکے دوبارہ
25:08حبل وطلی کا سرٹیفیکیٹ
25:10کسی ایسے بندے سے نہیں چاہیے
25:11جو اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے
25:13جو پاکستان کو نقصان بنچا رہا ہے
25:15جو ظلم جبر اور فستائیت کا ساتھی ہے
25:18نہیں چاہیے سرٹیفیکیٹ کسی سے
25:20ہم زیادہ محبے وطن ہیں
25:22ہم دیں گے سرٹیفیکیٹ کیونکہ
25:24ہم پاکستانی ہیں
25:25اور ہم ہیں پاکستان
25:26یہ کیسے ہو سکتا ہے
25:28کہ کوئی اٹھے اور اٹھے کہہ دیں
25:29یہ گدار ہے
25:30یہ باغی ہے
25:31اس پہ برچہ دے دو
25:33اس کو یہ کہہ دو
25:34اس کو وہ کہہ دو
25:35پورا کا پورا نظام جرغبال بنایا ہوا
25:38فور گوڈ سیک
25:38اور یہ رویہ جو رکھا جا رہا ہے
25:41کہ جناب
25:41ہم مجھ بے بتنایا ہے
25:43دیکھیں ہم نے یہ کیا
25:43کیوں بھئی
25:44پاکستان کے لیے کیا
25:45ان کے لیے تھوڑی کیا
25:47اور ان کے کہنے سے فرق کیا پڑے گا
25:48جب انڈیا بولے گا
25:50تو اس کو جواب دے دیں گے
25:51اور انڈیا کو ٹکا کے جواب دیا بھی ہے
25:53جہاں دینا تھا
25:53لیکن جھوٹ کا ساتھ نہیں دے سکتے
25:56پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ہے
25:58ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب
25:59آپ سے گزارش ہے
26:00کہ اگر آپ یہ کہیں گے نا
26:02کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے
26:04پھر ہم سے کنٹرول نہیں ہوتا
26:06پھر اسی طرح ہوتا ہے
26:07جیسے آج میری حالت ہے
26:08کہ زخمی حالت میں بیٹھ گے
26:10میں وی لوگ کر رہا ہوں
26:11ڈاکٹر نے مجھے بولا تھا نہیں کرنا
26:12میں صرف اسی لیے کر رہا ہوں
26:14کہ یہ برداشت نہیں ہوتا
26:15میڈیا کو مار مار کے
26:17مار مار کے دمبہ بنا دیا ہے
26:18وہاں فجی افسران آتے ہیں
26:20ہمارے پاس آگے کہتے ہیں
26:21جی فلانی فلانی سیاسی جماعت کو سپورٹ کر دو
26:24ہم تمہیں چھوڑ دیں گے
26:25اس کیٹ سے نکال دیں گے
26:26اللہ کا واسطہ
26:27کچھ بھی کہیں
26:29انڈیا سے لڑیں
26:29اس سے لڑیں
26:30ہمیں مارنا ہے جو گھدار کہنا کہیں
26:32لیکن یہ نہ کہیں کہ میڈیا آزاد ہے
26:34پاکستان میں نہ میڈیا آزاد ہے
26:36نہ عدلی آزاد ہے
26:38نہ پارزیمان آزاد ہے
26:40نہ وزیر آزم آزاد ہے
26:41کوئی آزاد نہیں
26:42اور میان صاحب کا یہ جو موہ انہوں نے بنایا ہوا تھا
26:44یہ تصویر بھی آپ دیکھ لیں
26:45یہ دو تصویریں ہیں
26:47یہ ایک تصویر دیکھیں جس میں زیادہ لوگ ہیں
26:49اور یہ دوسری تصویر دیکھیں
26:51یہ کلوز اپ ہے
26:52اس میں آپ یہ دیکھیں میان صاحب نے کیسا موہ بنایا ہوا ہے
26:55ناراض
26:56یہ ناظرین میں آپ کو بتاتا ہوں
26:58میں میان صاحب کو بہت پرانا اور چنگا جانتا ہوں
27:01میں دو دار سات سے انہیں کور کر رہا ہوں
27:03میان نواز شریف صاحب نے ان کی ایک عادت ہے
27:07یہ گندہ کام کر کے نہ گندہ سا موہ بنا لے دیں
27:09یہ کام میان نواز شریف صاحب نے کیا ہے
27:12یہ تصویر آئی ہے جب آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنایا جا رہا تھا
27:17یہ اس وقت کی تصویر ہے
27:18تو میان صاحب نے جان کے بور جیسا موہ بنایا ہے
27:22تاکہ میں یہ تاثر دے دوں کہ میں اس میں شامل نہیں تھا
27:24مریان نواز کہتی تھی نا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے گندے کام میں میں شامل نہیں تھی
27:29تو پی ٹی آئی نے تو بقال نون لیگ کے باپ بنایا تھا نا
27:34تو انہوں نے تو باپ کا بھی باپ بنا لیا ہے
27:35یہ بی بی سی میں کہا بھی ہے بی ایک ساتھی ہمارے جنرلسٹ ہیں انہوں نے
27:38پتہ نہیں ان کے ساتھ یہ کیا کریں گے
27:41بہرحال یہ میان صاحب نے جو گندہ سا موہ بنایا ہوا ہے
27:43اس موہ پہ آپ نے نہیں جانا
27:44میان صاحب کی یہ پرانی عادت ہے
27:46پرانی عادت ہے
27:47کہ میان صاحب گندہ کام کر کے گندہ موہ بناتے ہیں
27:49تاکہ لوگوں کو لگے گندہ کام کسی اور نے کیا ہے
27:52اب تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھیے گا
27:54اپنے سچینل سے کہا بھی اللہ حافظ
Recommended
22:16