Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/30/2025
#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
"Forwarded as Received" || Big Relief from Supreme Court || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
01:00اب سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سمات کے دوران کہا کہ پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے عمران خان صاحب کے وکلہ درخواست دائر ہونے پر مخالفت کرنے کا حق رکھتے ہیں
01:14لیڑ سال ہو گیا اب جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جو پراسیکیوٹر صاحب تھے وہاں جنہی سرکاری وقیل تھے اور نے کہا جی کہ عمران خان صاحب کے فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کروانے ہیں حد ہو گئی ویسے
01:30تو جسٹس حاشم کاکر نے کہا کہ درخواست میں تو آپ نے ٹیسٹ کی بات ہی نہیں کی آپ تو جسمانی ریمانڈ مانگ رہے ہیں
01:37تو جسٹس سلام دیر پور نے کہا کہ کسی عام قتل کیس میں یا ریپ کے کیس میں ایسے ٹیسٹ کبھی نہیں کروائے گئے
01:45توقع ہے عام آدمی کے مقدمات میں بھی حکومت ایسے ہی ایفیشنسی دکھائے گی
01:50انہوں نے کہا ڈیڑھ سال کے بعد آپ کو جسمانی ریمانڈ کا خیال کیوں آ گیا
01:54تو پروسیکیوٹر نے موقف اکتیار کیا کہ ملزم نے تعاون نہیں کیا
01:58تو جس پہ جاج صاحب نے کہا کہ جیل میں زیر حراست ملزم سے مزید کیسا تعاون چاہیے
02:04وہ تو جیل کے اندر بند ہے اور اس کے بعد انہوں نے اس کو درخواست کو نمٹا دیا ہے
02:08بہرحال دیکھیں آپ پاکستان میں کیسا مزاک ہو رہا ہے
02:12کہ ڈیڑھ سال سے کوئی شوایط نہیں ہے اور یہاں پہ ایک بڑی زبردست چیز جو کوٹ ریپورٹرز نے وہاں پہ ریپورٹ کی خاص طور پہ
02:17صدیق جان صاحب نے اس نقطے کو اٹھایا کہ دیکھیں نو مئی کو اب دو سال مکمل ہونے والے
02:23اب چند دن کے بعد دو سال مکمل ہو جائیں گے دوسرا اڑس آ جائے گا نو مئی کا
02:28پورے ملک میں رولا ڈالا جائے گا دوبارہ سے واویلا کیا جائے گا
02:32حکومت جو ہے نو مئی کے پیچھے اپنی تمام ناکامیوں کو تائیوں اور کمیوں کو چھپائے گی
02:36اسٹیبلشمنٹ اپنی تمام تر کتائیوں کو اپنی تمام تر ناکامیوں کو
02:40اپنی تمام تر جو چیزیں ان سے غلط ہو گئی ہیں ان تمام چیزوں کو نو مئی کے
02:43پیچھے چھپانے کی کوشش کرے گی لیکن نو مئی کو دو سال ہونے کے باوجود
02:47سرکار نے ایک چیز سپریم کوٹا پاکستان میں کلیر لی کہہ دی ہے اور وہ یہ
02:51کہہ دیا کہ اب تک عمران خان صاحب کو سزا دلوانے کے لیے یا نو مئی کے
02:56ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے انہوں نے جو شواہد اکٹھے کیے وہ ناکافی ہیں
03:01اور ابھی مزید شواہد اکٹھے کرنے ہیں لہذا جسمانی ریمان دیو
03:05یعنی یہ تو حکومت نے مان لیا سرکار نے مان لیا کہ ان کے پاس اب
03:10تک نو مئی کے حوالے سے عمران خان صاحب کے خلاف کوئی ایسے
03:14ٹھوس شواہد نہیں ہیں جن کی بنیاد کے اوپر وہ عمران خان صاحب کو
03:17سزا دلوانے کے لیے دوسری جاری میں عمران خان صاحب کی بہن علیمہ خان صاحبہ
03:21اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچی وہ توہین عدالت کی درخواست لے کر
03:25پہنچی ہیں نیاز اللہ نیاز صاحب بھی وہاں پہ تھے عدالت میں
03:27اب یہ اس لیے گئے کہ بھئی عمران خان صاحب سے ملاقات نہیں کروا رہے
03:31ایک مہینے سے زیادہ گزر گیا ہے اور ان کی بہنیں ان کی فیملی
03:35ملنے کے لیے جاتی ہے ملاقات کرواتے ہی نہیں اور عدالت کا حکم
03:39وہاں پہ موجود ہے جو ہائی کورٹ ہے اس نے بقاعدہ لارجر بینچ نے
03:42ہائی کورٹ کے حکم دے رکھا ہے اس کے باوجود ملاقات نہیں کروای جاری
03:47تو یہ توہین عدالت کی درخواست لے کر پہنچ گئے اسلام آباد
03:50ہائی کورٹ میں اب علیمہ خان صاحبہ نے وہاں پہ بات کرنے کی
03:53کوشش کی تو انہیں وہاں پہ بات نہیں کرنے دی گئی جج صاحب
03:58اٹھ کے چلے گئے نیاز اللہ نیاز صاحب سے تھوڑی سے بات کی ہے یہ
04:01قائم مقام چیف جسٹس ہے سرفراس جھوکر صاحب انہوں نے علیمہ خان
04:05صاحبہ کی بات سنی نہیں اور وہ وہاں سے چلے گئے یہ ہوا کیسے
04:09اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان صاحب سے ملاقات نہ کرانے
04:12پر علیمہ خان اور دیگر نے جسٹس سے بات کرنا چاہیے تو وہ اٹھ
04:16کر چلے گئے جس کے بعد صحافیوں سے علیمہ خان نے گفتگو کی انہیں
04:19نے کہا کہ اگر چیف جسٹس اٹھ کر چلے گئے ہیں تو ہمیں اس سے شکوا
04:23نہیں کرنا بلکہ ہمیں ان کے ساتھ کھڑے ہونا ہے کیونکہ توہین
04:26عدالت ہماری نہیں ججز کی ہو رہی ہے توہین تو ججزوں کی ہو
04:29رہی ہے نا ان کے آرڈرز کو پاؤں تلے روندہ جا رہا ہے جوتے کی
04:34نوک پہ رکھا جا رہا ہے اچھا دوسری جانب جو ہے وہ یہ نیازاللہ
04:39نیاز صاحب سے تھوڑا سا کچھ ریپورٹر یہ بھی بتا رہے ہیں کہ وہ خفا
04:43بھی ہوئی کہ آپ مجھے موقع دیتے ہیں بات کر دے کا میں ججز صاحب سے
04:46بات کرنا چاہتی تھی دیکھیں اب یہ بار بار جاتے ہیں کبھی پولیس انہیں
04:50رفتار کر کے کہیں پھینکاتی ہے کبھی کہیں چھوڑھا آتی ہے کبھی
04:53وہاں پہ جس ہوتل میں یہ پناہ لیتے ہیں اس کو بند کر دیتے ہیں جس
04:57پلازہ کے اندر جاتے ہیں وہاں چھوڑ دیتے ہیں وہاں پہ اس کو
04:59بند کروا دیتے ہیں کبھی کہتے ہیں سڑک پہ آپ نہیں چل سکتے کبھی
05:03انہیں کسی جگہ پہ بیاروں مددگار چھوڑ دیتے ہیں کبھی بارش میں
05:06چھوڑاتے ہیں کبھی دھوپ میں جلاتے ہیں تو یہ بزرگ خواتین ہے اور
05:09ان کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے میرے خیال میں ججز کے لیے بھی مشکل ہوتا ہے
05:12ایسی سیچویشن کو فیس کرنا ان چیزوں کو فیس کرنا ججز کے لیے آسان نہیں ہوتا
05:17ویسے بھی سبھی جانتے ہیں کہ یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے اور وجہ کیا ہے
05:23عمران خان صاحب کی بہنوں نے ایک اور بات کی ہے
05:25انہوں نے کہا جی یہاں پہ چیزوں کو آہستہ آہستہ نارملائز کیا جاتا ہے
05:28عمران خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھا گیا ان کے اوپر سختیاں کی جا رہی ہیں
05:33ان چیزوں کو نارملائز کیا جا رہا ہے کہ یہ نارمل چیز ہے
05:36پہلے کافی رولہ شولہ پڑ جاتا تھا جب عمران خان صاحب کے ساتھ کوئی چھوٹی موٹی زیادتی بھی جیل سے ریپورٹ ہوتی تھی
05:41لیکن اب خبریں آتی ہیں کوئی بات ہی نہیں کرتا اس کے پر زیادہ شور نہیں مچتا
05:44تو یہ اس قسم کا ایک تاثر بنایا جا رہا ہے کہ یہ چیزیں نارمل ہیں
05:48اور ان کو نارملائز کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں
05:50لیکن پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر تو عمران خان ہے
05:54اب وہ اتنے آرام سے تو چیزیں ان کے بارے میں نارملائز نہیں ہوں گی اس ملک میں
05:57لیکن پھر بھی ایک کوشش ہے جو کی جا رہی ہے
06:00ناظرین انڈیا میں جو مقبوضہ کشویر میں اٹیک ہوا ہے
06:05اس کے بعد جو سیچویشن ہے وہ بالکل نارمل نہیں ہے
06:08دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں
06:09امریکہ کے اندر سے بھی کچھ لوگوں نے ایسے سٹیٹمنٹس دی ہیں
06:12ڈانلڈ ٹرمپ نے انڈیا کے ساتھ اظہار امدردی کیا ہے
06:15اور سٹیٹمنٹ یہ دیے جا رہے ہیں
06:17کہ اب اگر انڈیا پاکستان کے ساتھ کوئی کسی قسم کی ریٹیلیشن میں آتا ہے
06:21یا کسی قسم کی لڑائی میں آتا ہے
06:23تو امریکہ اس مرتبہ کوئی بیچ میں رول پلے نہیں کرے گا
06:27دیکھیں یہ لاسٹ ٹیم ہوا تو یہی تھا
06:30کہ جب انڈیا نے پاکستان کے اوپر اٹیک کیا پہلے
06:33اور اس کے بعد پاکستان نے جوابی اٹیک کیا
06:36اور اس میں انڈیا تیارہ پاکستان کے اندرے گر گیا
06:39انڈیا کا ایک پائلٹ بھی پکڑا گیا
06:41تو اس وقت امریکہ نے رول پلے کیا تھا
06:45اور جو کچھ سیاستدان ہے بڑے تگڑے
06:47جو اس وقت حکومت میں تھے
06:49پاکستان تحریک انصاف کی اور کچھ اپوزیشن میں تھے
06:51وہ یہ بتا رہتے کہ پاکستانی فوج کو اس بات کا ایڈیا ہو گیا تھا
06:56جرنل باجوہ سیاستدانوں کے پاس آ کر بیٹھے ہوئے تھے
06:59کہ اب ایک فل فلیج لڑائی انڈیا کے ساتھ لڑنی پڑ سکتی ہے
07:02اور اسی کے بارے میں حامد میر صاحب اور جو نسیم زیرا صاحبہ ہیں
07:07وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جرنل باجوہ نے کہا تھا
07:09کہ ہمارے پاک کپیسٹی نہیں ہے لمبی لڑائی لڑنے کی
07:12تو اس کے بعد پھر امریکہ سے رابطہ کیا گیا
07:14پھر امریکہ سے جب فون آیا
07:15کہ اب چیزیں جو ہے وہ نارملائز ہوگی ہیں
07:17پائلٹ واپس کریں تو پھر اس کے بعد
07:19پاکستان نے خیر سگالی کے طور پہ
07:21انڈین پائلٹ کو واپس کیا تھا
07:22لیکن وہ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی تھی
07:24وہ جو ایک ایریل فائٹ ہوئی تھی
07:27جو ڈاگ فائٹ ہوئی تھی
07:28اس میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل جانا
07:30یہ ایک بڑی قسمت کی بات تھی
07:32اور بڑی مہارت کی بات تھی
07:34اور پاکستان نے پوری دنیا کے اندر
07:36جو ہے وہ ایک نام بنایا تھا
07:38اس ایک جنگی ایکٹیوٹی کے بعد
07:39اب سیچویشن نارمل نہیں ہے
07:42کیونکہ بھارت کے بعد
07:44اور حفال تیارے بھی آگئے ہیں
07:45ائر فورس میں جو بھارت پاکستان سے پیچھے چلتا تھا
07:49اب ان کے بقول وہ کافی آگے نکل گئے ہیں
07:51لیکن پاکستان نے بھی اپنا ائر فورس کا بندوبست کیا ہوا ہے
07:54تگڑی ائر فورس ہے پاکستان کی بھی
07:56اب پہل گام حملے کے بعد
07:58سورتیال جو بنی وہ یہ کہ
08:00فوری طور پر امرجنسی میں
08:01نرندر مودی نے کٹ شاٹ کیا
08:03اپنا دورہ جو سعودی عرب کا تھا
08:05وہاں انہیں بہت عزت مل رہی تھی
08:07بڑا پروٹوکول مل رہا تھا
08:09انہیں سعودی فضائیہ نے انہیں سلامی دی
08:11انہیں اپنے گھیرے میں لے کر
08:13ان کے جہاز کو لینڈ کروایا
08:14انہیں پروٹوکول دیا گیا
08:16اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
08:18تو یہ بڑا پروٹوکول تھا
08:19جو نرندر مودی کو سعودی عرب میں مل رہا تھا
08:21تو انہوں نے اپنا وہ دورہ چھوٹا کیا
08:23اور فوری طور پر انڈیا واپس پہنچے
08:24نیو ڈیلی
08:25کیپٹل میں انڈیا کے
08:26اور باقی بھی جو لوگ انڈیا سے باہر
08:29جو امپارٹنٹ لوگ انڈیا کے موجود تھے
08:31وہ بھی واپس آئے
08:32جے شنکر سے
08:33اجید دول سے
08:34اور دیگر لوگوں سے
08:35ائرپورٹ پہنچتے ہی
08:37ائرپورٹ کے اوپر
08:38نرندر مودی نے پہلی بریفنگ لی
08:40اور نیشنل سیکیورٹی کے ایڈوائزر ہیں
08:42اجید دول
08:42ایکسٹرنل افیئرز کے منسٹر نے
08:44جے شنکر
08:45ان سب کے ساتھ انہوں نے
08:47وہاں پہ ملاقات کی
08:49اب دیکھیں پاکستان کے اندر یہ
08:50تصویر اگر آتی ہے
08:51تصویر آپ دیکھیں نا
08:52اس میں آپ دیکھیں
08:54نرندر مودی بیٹھے ہیں
08:55ان کے ساتھ اجید دول بیٹھے ہیں
08:56ان کے سامنے جو ہے وہ
08:57جے شنکر بیٹھے ہیں
08:58کچھ ان کے سٹراف کے لوگ ہیں
09:00لیکن آپ عجیب بات دیکھیں
09:02کہ یہاں پہ انڈیا کا آرمی چیف نہیں ہے
09:04پاکستان میں ایسی کوئی بھی تصویر ہو
09:06تو جو سب سے زیادہ
09:07مرکزی حیثیت اختیار کر جاتا ہے
09:09وہ پاکستان کا آرمی چیف اختیار کر جاتا ہے
09:11انڈیا میں ڈیموکرسی ہے
09:13لڑائی کرنی ہے
09:14یا آمن رہے گا
09:16یا جو بھی چیزیں کرنی ہے
09:17اس کا فیصلہ سویلینز کرتے ہیں
09:20جو وہاں کے چوکیدار ہیں
09:21یا جو وہاں کے
09:23محافظ ہیں
09:25یا فوجی ہیں
09:26وہ صرف فالو کرتے ہیں
09:28جو بھی انہیں حکم دیا جاتا ہے
09:30ان کی حکومت کی جانب سے
09:31وہ اس کو فالو کرتے ہیں
09:33اور وہ اس کے پابند ہیں
09:34ہمارے یہاں پہ فیصلے
09:36حکومتیں نہیں کرتی
09:37یہاں پہ فیصلے فوج کرتی ہے
09:39اور حکومت پابند ہے
09:41کہ فوج جو فیصلہ کرے
09:42اس کی اناؤنسمنٹ حکومتیں کرنی ہے
09:44جیسے وہ کہیں گے ویسے ہی کرنی ہے
09:46اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
09:47کہ نواز شریف صاحب
09:48ایک مرتبہ پھر لندن میں
09:49کہ آپ ماضی کی طرح
09:50نواز شریف صاحب
09:51یہ حملہ بھی پاکستان کی کاروائی
09:53قرار دے دیں گے
09:53ماضی میں
09:55اڈیا میں جو حملے ہوئے ہیں
09:56ابھی انڈیا پاکستان کے
09:57پر الزام لگا رہا ہے
09:58بھارتی میڈیا
10:00بھارتی حکومتی شخصیات
10:01اور بہت سارے لوگ
10:02فوری طور پر پاکستان پر
10:03الزام دھرنا شروع ہو گئے ہیں
10:05کہ پہل گام کے علاقے میں
10:06جو چھبیس سیحاؤں کا
10:08ختل عام ہوا ہے
10:08اس میں پاکستان ملوث
10:10حالانکہ پاکستان نے
10:11اس کی مضمت کی ہے
10:12اور اب وہ کہہ رہے ہیں
10:15جی پاکستان کے اندر
10:15ہم سٹرائک کریں گے
10:16یہ بہت سارے لوگ
10:17ایسی آوازیں اٹھا رہے ہیں
10:19حالانکہ ان کی حکومت
10:20نے حیثا کوئی سٹیٹمنٹ
10:20نہیں دیا
10:21انہوں نے یہ ضرور کہا ہے
10:22کہ ہم کاروائی کریں گے
10:23اور ان ایلیمنٹس کے پیچھے
10:25جائیں گے
10:25اب کہاں جائیں گے
10:26اس کے بارے میں
10:27حکومت نے ابھی کچھ نہیں کا
10:28لیکن جو اگلے ان کے
10:30سٹیٹمنٹس آئیں گے
10:31تو پتہ چلے گا
10:32تین جو حملہ آور ہیں
10:35ان کے خاکے جاری کیے گئے ہیں
10:36وزارت کی جانب سے
10:38وزارت داخل اور دفاع کی جانب سے
10:39انڈیا میں
10:39کہ ان بندوں کو تلاش کیا جائے
10:41انہوں نے قتل عام کیا ہے
10:43وہاں پہ سیاہوں کا
10:44تو ماضی میں تو نواز شریف صاحب نے
10:46کہا تھا کہ پاکستان نے حملہ کیا
10:48انڈیا میں
10:48اب دیکھتے ہیں کہ
10:49اس مرتبہ
10:49نواز شریف ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں
10:51یا نہیں کرتے
10:52ویسے بھی انڈیا پاکستان میں
10:54پاکستانی اپنی انٹیلیجنس ایجنسیز
10:56اور پاکستان کے اندر سے
10:57جو ریپورٹس شائع ہوئیں
10:58ان کے وقال
10:59اور ویسے بھی انڈیا نے
11:00اس کو بڑا سیلیبریٹ کیا
11:01پاکستان کے اندر انڈیا
11:03اب تک بیس سے زائد
11:04افراد کی ٹارگٹ کلنگ کر چکا ہے
11:05اور یہ وہ تمام افراد ہیں
11:07جن کی ٹارگٹ کلنگ
11:08انڈیا نے پاکستان میں کی
11:10جو انڈیا میں کسی بھی صورت میں
11:12انڈیا کو قابلے قبول نہیں ہے
11:13یا انہیں لگتا ہے
11:14کہ انڈیا کے اندر جو تحریکیں چل رہی ہیں
11:15یا انڈیا کے اندر جو ایکٹیویڈیز ہوتی ہیں
11:18ان میں اس شخصیات کا ہاتھ ہے
11:20یا یہ شخصیات ان کے اندر ملوث ہیں
11:22تو انڈیا نے
11:23اپنے کچھ ٹارگٹ پاکستان میں
11:25اچیو کیے ہیں
11:26جس کے وقت بھارتی میڈیا نے
11:27بڑا رولا بھی ڈالا
11:28اور وہ بڑی سیلیبریشن کرتے ہیں
11:30ہر ٹارگٹ کے اچیو ہونے کے بعد
11:32تو جو ہمیں اطلاعات ملی
11:34ان کے مطابق انڈیا نے اب تک
11:35اور میڈیا میں یہ ساری چیزیں چھپ چکی ہیں
11:37کوئی نئی چیز میں آپ کو نہیں بتا رہا
11:39انڈیا نے پاکستان میں کامیابی سے
11:40اپنے بیس سے زائد ٹارگٹس کو نشانہ بنایا ہے
11:43اور یہ انٹیلیجنس ایجنسیز کے بیچ میں
11:45ایک وار چلتی رہتی ہے
11:46لیکن اس واقعے کو لے کے معاملہ کہاں جاتا ہے
11:49یہ ہم آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
11:50حملے کی دھمکیاں لگانا اور حملہ کرنا
11:52دو الگ الگ چیزیں ہیں
11:53اور حملہ کرنے کے بعد
11:55اس کے کونسیکنسز کیا ہوتے ہیں
11:58نتائج اس کے کیا نکلتے ہیں
11:59انہیں کیسے فیز کیا جاتا ہے
12:01یہ ایک الگ بات ہے
12:02تو آنے والے وقت میں پتا چلے گا
12:04کہ کون کتنے پانی میں اور کون کان کھڑا ہے
12:07لیکن اس کے لیے انڈیا کو پیل کرنی پڑے گی
12:09ناظرین اب یہاں پہ کچھ اور خبریں ہیں
12:12وہ یہ ہے کہ ریاست نے اپنے جن اساسوں کی ذمہ داری لگائی
12:15کہ آپ نے انڈیا کو مو توڑ جواب دینا ہے
12:18ان کو بھی ذریعل کروا دیا
12:20تھوڑے دن پہلے پاکستان کے آرمی چیف کہہ رہے تھے
12:23کہ forwarded as received
12:25یہ انہوں نے کہا اور یہ ان کی میم بن گئی
12:29کہ جناب یہ نہیں کہنا چاہیے تھا انہیں
12:31لیکن انہوں نے کہا یہ سوشل میڈیا یہ کرتا ہے
12:33کہ جو انہیں بھیجا جاتا ہے
12:34وہ as it is ہی چھاپ دیتے ہیں
12:36کہ forwarded as received
12:38اب پاکستان کے جو
12:40ٹاؤٹس قسم کے کچھ لوگ ہیں جو اساسے جنہیں کہا جاتا ہے
12:43یہ جنرلزم میں بھی ہے
12:45ان کو جو بھیجوائے گئے پیغامات
12:47لکھے لکھائے
12:48انہوں نے بغیر تبدیلی کیے اکٹھے ہی چھاپ دیے
12:51سب نے ایک جیسے پیغامات کو ٹویٹ کر دیا
12:54یعنی یہ ان کے اپنے دل کی آواز نہیں ہے
12:56یہ ان کی اپنی جنرلزم نہیں کہہ رہی
12:58کسی نے ان کو یہ پیغام بھیجوایا
13:00اور انہوں نے وہ پیغام بغیر تبدیلی کے
13:02as it is چھاپ دیا
13:04اسے کہتے ہیں forwarded as received
13:06میرے خیال میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی
13:09ایسے لوگ موجود ہیں جو شاید آرمی چیف کو چڑھاتے ہیں
13:11یا ان سے شاید کسی بات کا بدلہ لے رہے ہیں
13:14بھئی ابھی آرمی چیف نے کہا ہے کہ
13:15forwarded as received نہیں کرنا
13:17تو بھئی ابھی تو باز آ جاؤ
13:19جن کو آپ یہ پیغامات بھیجوا رہے ہیں
13:21تھوڑی محنت کر کے الگ الگ بھیجوا دیں سب کو
13:23یعنی اگر دس لوگوں کو آپ نے پیغام بھیجنا ہے
13:25تو سب کو آپ الگ الگ الگ الگ پیغام بھیج سکتے ہیں
13:28یا آپ سب کو کم سے کم میسج کریں
13:31کہ بھی اس کے اندر تبدیلی کر کے
13:32تھوڑا سا انگریزی کو آگے پیچھے کر کے
13:34جملوں کو تبدیل کر کے تو پھر پوسٹ کر دو
13:37ان ساروں نے اٹھا کے
13:38اے ایزیٹس جیسی ان کو ملا ویسی انہوں نے پوسٹ کر دیا
13:41جیسا کہ forwarded as received میں ہوتا ہے
13:43جیسا کہ آرمی چیف نے
13:45فرمایا تھا
13:46یعنی ان لوگوں کی جو حب الوطنی ہے
13:48وہ بھی ایسا لگتا ہے کہ
13:50establishment کی direction کی محتاج ہے
13:52کہ establishment جیسے کہے گی
13:54ویسے ہی یہ محبے وطن بن جائیں گے
13:56ناظرین گنڈاپور صاحب ایک مرتبہ پھر
13:58مادنیات بل کی حمایت میں میدان میں آگئے
14:00انہوں نے کہا یہ ہمارا بل ہے
14:02اس کی کوئی ایک شک ایسی بتا دے
14:04جس میں افتیارات مفاق کو دیے گئے ہو
14:07مگر بہت سارے مہارین ایسے ہیں
14:09جو بڑا واضح اس پہ محقب لے چکے ہیں
14:11اور پورے بل کو پڑھنے کے بعد
14:13وہ اس نتیجے پہ پہنچے ہیں
14:14کہ یہ کنٹرول
14:15ultimately ایس ای ایف سی کے پاس چلا جائے گا
14:18مادنیات کا
14:19اور صوبے کے وسائل کے اوپر سے
14:21صوبے کا وہ کنٹرول نہیں رہے گا
14:23یہ تو وہ کہہ چکے ہیں
14:24لیکن علی امین گنڈاپور صاحب بذہت دے
14:25اور وہ یہی کر رہے ہیں
14:27تو دیکھیں انہیں آسان طریقہ یہ ہے
14:28کہ بجائے اس بحث میں پڑھ دیں کہ
14:30علی امین گنڈاپور صاحب دو کام کر لیں
14:33نمبر ایک جو سیاتی مقامات
14:35اور کچھ سیاتی جو فیسیلٹیز ہیں
14:37وہ جو جو کنٹرول ملی گئی ہیں
14:40اسٹیبلشمنٹ نے
14:41کنٹرول ملی ہے خبر پختونخواہ میں
14:43وہ ذرا واپس مانگ لیں
14:44پتہ چل جائے گا وہ کتنے پانی میں
14:45اور دوسرا یہ جو
14:47مادنیات کا بل ہے
14:49اس کی جا کے عمران خان صاحب سے اپروول لیں
14:51اور علیمہ خانم صاحبہ سے
14:52اس کا اعلان کروا دیں
14:53تو سب ختم ہو جائے گا
14:56سب سے آسان طریقہ ہے
14:57کنٹرولورسی ہی ختم ہو جائے گی
14:59عمران خان صاحب نے کہا
15:00آؤ علی امین گنڈاپور تم بھی آؤ
15:02اور باقی جو سینئر سیاسی قیادت ہے
15:04خبر پختونخواہ کی وہ بھی آئے
15:05اور آ کر مجھے اس کے اوپر بریفنگ دیں
15:07تفصیل کے ساتھ
15:08تو پھر عمران خان صاحب جو فیصلہ کریں گے
15:10وہی ہو جائے گا
15:11ناظرین ایک تو علی امین گنڈاپور صاحب کا یہ سٹیٹمنٹ ہے
15:14دوسرا یہ ایک اور چیز میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
15:16قسمت خان صاحب نے اس کو ٹویٹ بھی کیا ہے
15:18اور یہ ہے کہ جی
15:20امریکہ کی نظریں جو ہے وہ اب
15:22منرلز کے اوپر ہیں
15:23اور یہ منرلز ہیں جناب پاکستان کے
15:26ریر ارث منرلز
15:28امریکہ پوری دنیا کے اندر جو ہے وہ
15:30ریر ارث منرلز کے پیچھے جا رہی ہے
15:32یہ بہت بڑی سائنٹس جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے
15:34اور ان کے کیا فائدے ہو سکتے ہیں
15:36اور فیوچر میں یہ کہاں استعمال ہوں گے
15:39تو امریکن سائٹلز آپ کو پتا ہے
15:40دنیا میں سب سے آگے ہیں تو ان کو اب یہ
15:42مادنیات چاہیے
15:43وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے
15:46کہ پاکستان کے منرلز کے وسائل
15:48کی مدد سے امریکہ کے ساتھ تجارتی
15:50ادم توازن کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے
15:53ان کے مطابق
15:54امریکہ کو ریر ارث منرلز میں
15:56گہری دلچسپی ہے
15:58اور
16:00اب آپ یہ دیکھیں کہ منرلز تو سبائی سبجیکٹ ہے
16:03مفاقی وزیر اس پر کیا بات کر رہے ہیں
16:05اور کیوں بات کر رہے ہیں
16:06اور ریر ارث منرلز جو ہیں وہ سب سے زیادہ
16:08خیبر پکتونکہ میں اور بلوجستان میں ہیں
16:10تو یہ وہ کہانی ہے
16:12جو سب کو سنانی ہے
16:14یہ وہ کہانی ہے جس کی وجہ سے
16:16یہ سارا گیم ہو رہا ہے
16:18اور یہ ساری چیزیں آپ ہوتی ہوئی دیکھ رہے ہیں
16:21ناظرین ایک اور خبر ہے
16:23کہ چین نے امریکہ کو قابو کر لیا ہے
16:25دیکھیں امریکہ نے
16:26ٹیرف لگایا تھے نا بڑے تگڑے ٹیرف لگایا تھے
16:29اور امریکہ نے دعویٰ کیا تھا
16:30یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے
16:32چینہ نے بڑی آسانی سے اور بڑے آہستہ آہستہ
16:35امریکن پالیسی کا
16:36مقابلہ کیا ایک دو چیزیں بڑی عجیب کی انہوں نے
16:39جو امریکن اور یورپین
16:41بہت بڑے بڑے برینڈز ہیں
16:42جو چینہ سے چیز بنواتے ہیں
16:45مثال کے طور پر سو ڈالر میں
16:47وہ وہ مارکیٹ میں پانچ ہزار
16:49ڈالر کی بیشتے ہیں
16:50یعنی پچاس پچاس سو سو گناہ مہنگی چیزیں
16:53بیشتے ہیں
16:53سو ڈالر میں جو چیز بنواتے ہیں وہ پانچ
16:57ہزار ڈالر تک کی دس ہزار ڈالر تک کی
16:59مارکیٹ میں بیش دیتے ہیں
17:00اتنا پیسہ بناتے ہیں بڑے بڑے برینڈز
17:03اب چینہ نے کیا کیا
17:05کہ بغیر ان کے لوگوں کے
17:06دنیا کے سامنے رکھنا شروع کر دیا
17:08ان کے جو منفیکچررز ہیں
17:10انہوں نے بتایا جناب کہ یہ چیز ہم بناتے ہیں
17:13یہ بیگ ہم بناتے ہیں
17:14فلان بڑی کمپنی کے لیے
17:15وہ کمپنی آپ کو یہ بیگ دیتی ہے
17:18پانچ ہزار یا دس ہزار ڈالر کا
17:20اور ہم سے وہ لے کر جاتی ہے سو ڈالر کا
17:23تو ہم آپ کو یہ دیتے ہیں
17:24بیگ آپ ہم سے لے لیں
17:25صرف اس کے اوپر وہ چھوٹا سالوئے کا ٹکڑا نہیں لگا ہوگا
17:28جو ان کا برینڈ ہے
17:29تو اس طرح سے چینہ نے ایکسپوز کرنا شروع کیا
17:33عالمی برینڈز کو
17:34جو بے شمار پیسہ بناتے ہیں
17:36اور پھر وہ ٹیکس کی عمد میں پیسہ امریکہ کے پاس بھی جاتا ہے
17:39تو امریکہ کو اس میں ڈیمج ہوا
17:40پھر چینہ نے جس طرح یورپ کو کنٹرول کیا
17:42اور باقی سب کو کنٹرول کیا
17:44امریکہ کو اور ڈانلڈ ٹرپ کو آئیڈیا ہوا کہ نہیں
17:46چینہ بہت تکڑا ہے
17:48تو اب جو خبر آئی اس کے مطابق ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیے
17:51چین پر آئے ٹیرف میں
17:52نمائیہ کمی کا اعلان کر دیا
17:54یعنی انہوں نے یہ تو نہیں کہا
17:56کہ پوری طرح سے ہم واپس لے رہے ہیں
17:58لیکن جو عالمی خبر
18:00ادارے ان کے مطابق اپنی جارہانہ
18:02ٹیرف جنگ میں نمائیہ کمی کا اعلان
18:04ڈانلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک نیوز
18:06کانفرنس کے دوران کیا ہے
18:07تاہم ڈانلڈ ٹرمپ نے وعدے کیا
18:10کہ چین پر آئے ٹیرف کو
18:12مکمل طور پر ختم نہیں کیا جائے گا
18:14تو اب آپ اندازہ کر لیں
18:15ناظرین کے چین کتنا تگڑا ہے
18:17اور اتنے آرام سے تو قابو آنے کا چین
18:19نہیں ہے
18:20ناظرین نواز شریف صاحب اور ان کے لوگ پہلے خود
18:23خبریں چلواتے ہیں میڈیا میں چلتی ہیں
18:25کہ میاں صاحب بیمار ہو گئے ہیں
18:27مزید ماہ پہ قیام کریں گے
18:28پھر خبر چلواتے ہیں نہیں میاں صاحب بلکل ٹھیک ہے
18:31میاں صاحب جو ہے وہ بلکل صحت مند ہے
18:34کوئی بیماری ان کی ایسی نہیں ہے
18:35دیکھیں میاں صاحب کو بیماری نہیں ہے
18:37ان کو غم ہے
18:38جو اندر اندر سے میاں صاحب کو کھائے جا رہا ہے
18:41یعنی جیسے وہ لیڈری سے
18:43اردلی تک پہنچے ہیں
18:45جو ان کی حالت ہوئی ان کی سیاست کو
18:47میں دیکھ رہا تھا میاں صاحب کو ایک نوجوان نے
18:50بڑے بڑے جملے بول کر کہا
18:51کہ میاں صاحب آپ کا تو مقابلہ ہی کوئی نہیں
18:53اور اگلے الیکشن کے اندر تو آپ کے سامنے
18:55کوئی مخالف ہی کھڑا نہیں ہوگا
18:56تو میاں صاحب نے جس بے دلی سے
18:58اس نوجوان کے کندے کو تھپ تھپ آیا ہے
19:00اس کے اندر ہی ساری کہانی ہے
19:02یعنی ایک ایسا شخص جو لیڈر تھا
19:05وہ کہاں سے کہاں پہنچ گئے
19:06عمران خان صاحب کی مخالفت اور ان کے خلاف جو بغز ہے
19:09اس نے اس سارے خاندان کو کٹ پتلیاں بنا کر رکھ دیا ہے
19:13اور اب یہ لوگ لاسٹرک کی شلواریں پہن کر
19:15دن رات خوش آمدوں کے اندر مصروف رہتے ہیں
19:18لیڈری سے اردلی تک کا انہوں نے ایک سفر بچاروں نے تیہ کر لیا
19:21تو بیڑے گھر کو گین کی سیاست کا
19:23یہ غم میاں صاحب کو اندر اندر کھاتا رہتا ہے
19:25اور کوئی بات نہیں ہے
19:26سپریم کورٹا پاکستان نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
19:29عورت نے بتایا کہ سوشل میڈیا پہ جو خبر چلی ہے
19:31وہ خبر غلط ہے کہ کیمرے ملیں سپریم کورٹا پاکستان میں
19:33کسی جج کے چیمبر سے
19:34ایسا نہیں ہے منگھڑت اور جھوٹی خبر ہے
19:37عدلیہ کے وقار کو ٹھیس پہنچانا
19:39اس کا مقصد ہے دیکھیں عدلیہ کے وقار کو
19:41کسی سوشل میڈیا کی خبر سے ٹھیس نہیں پہنچتی
19:43شہداد اکبر اپنی خبر کے برقائم
19:45کہ جناب ایسا ہوا ہے آپ کہنے نہیں ہوا
19:47یہ اس سے سوشل میڈیا کی خبروں سے
19:50عدلیہ کے وقار کو ٹھیس نہیں پہنچتی
19:52عدلیہ کے وقار کو ٹھیس پہنچتی ہے
19:54تب جب عدلیہ کے آرڈرز کو
19:56جوتے کی نوک پہ رکھا جاتا ہے
19:57اسی سوبریم کورٹ نے آرڈرز دیا ہوا ہے
19:59کہ مقصود نشستیں پاکستان تحریکین صاحب کو دی جائیں
20:02وہ نشستیں نہیں دی جا رہی
20:04تو ایسے اقدامات سے عدلیہ کے حکمات
20:06نہ ماننے سے عدلیہ کے وقار کو
20:08ٹھیس پہنچتی ہے اور یہ بات ہمیں ماننی پڑے گی
20:11اب آریا مقبول جان صاحب
20:12میں ناظرین نے ایک ٹویٹ کیا ہے
20:13پاکستان بھر کے جنرلس صاحب ایک چیز
20:15جو ہے وہ فیس کر رہے ہیں
20:16خاص طور پر وہ آوازیں
20:17جن کی تنقید سے حکومت بہت پریشان ہے
20:20ان کو اب دبانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
20:23اور یہ مقبول جان صاحب ہے
20:25صابر شاکر صاحب ہے
20:26صدیق جان صاحب ہے
20:26سمی ابراہیم صاحب ہے
20:27عزت تور ہے
20:28دیگر کئی اور صاحب ہی ہیں
20:29ان کے اور ان کے خاندانوں کے
20:31بینک اکاؤنٹ جو ہیں
20:32وہ بند کر دیے گئے ہیں
20:33اور کچھ خبریں آ رہی ہیں
20:35کہ ان کے کارڈ بھی بلوک کر دیے گئے ہیں
20:36اور یہ مقبول جان صاحب یہ کہہ رہے ہیں
20:38کہ میرے اور میری بیوی کے
20:39تمام بینک اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں
20:41دونوں اکاؤنٹس بھی
20:42جن میں میری اور میری بیوی کی پینشن آتی تھی
20:44بینک والوں کو بھی
20:45اس کی وجہ معلوم نہیں ہے
20:47رشتہ داروں تک کے اکاؤنٹ بند کیے جا رہے ہیں
20:49دور دور تک لوگوں کے اکاؤنٹ بند کیے جا رہے ہیں
20:52یعنی میری فیملی سے جڑے ہوئے
20:53تقریباً کچھ بارہ ایک اکاؤنٹ بند ہو گئے ہیں
20:55اور باقی یہ بھی بند ہونے کا سلسلہ جاری ہے
20:57پتہ نہیں ہے ریاست کرنا کیا چاہتی ہے
20:59لیکن اتنے آرام سے تو ان کو ہم یہ
21:01حضم نہیں کرنے دیں گے اپنے اکاؤنٹس
21:03اس کے اوپر جو ہے وہ آواز اٹھائیں گے
21:05زور لگائیں گے اور حکومت کو بتائیں گے
21:08کہ آپ ہر وقت اپنی منمانی نہیں کر سکتے
21:10اب تک لئے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
21:11اپنے اس چینل کا بھی
21:12اللہ حافظ

Recommended