- 5/5/2025
#ptijalsa #supremecourt #aliamingandapur
Imran Khan's Big Statement from Adiala Jail || Latest Updates || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan's Big Statement from Adiala Jail || Latest Updates || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں اس وقت صورتحال کیا ہے یہ بی لوگ آپ صبح کے وقت سن رہے ہیں وہ چھتیس گھنٹے گزر گئے جس کے بارے میں اتا تارر صاحب نے کہا تھا کہ بڑا خطرہ ہے اور پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز کی
00:29مصدقہ اطلاع ہے کہ بھارت ان چھتیس گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے لیکن اس پیچ میں حملہ نہیں ہوا دیکھیں پاکستان کے پاس یہ انفرمیشن تو پکی ہے کیونکہ ڈی جی آئی ایس پی آر بھی آئے ہیں وہ اپنے ساتھ ڈپٹی وزیر اعظم یا وزیر خارجائے ساگڈار کو ساتھ انہوں نے بٹھایا اور انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی ہے اور اس پریس کانفرنس میں بہت ساری سوالات بھی اٹھائے گئے سب سے پہلے تجھے ایک سوال ہوا وہ یہ
00:59کدھر ہیں فرنٹ سے لیڈ کیوں نہیں کر رہے کیا پندرہ بیس سینیٹرز کی پاس کردہ قرارداد کو قوم کی آواز کہا جا سکتا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا کریں اعتباد میں کیوں نہیں لیا جاتا سحافی سید زفر سیند صاحب یہ سوال کر رہے تھے تو عساگڈار صاحب سے جب وہ سوال پوچھ رہے تھے تو ان کا مائیک اچانک سے بند ہو گیا ویسے اس طرح کا اگر آپ سوال کریں گے تو مائیک آپ کا بند ہو گئی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہت ساری اہم سوال
01:29جن میں ایک تو انہوں نے کہا کہ بھارت جو ہے وہ دشتگردی کے واقعات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے پہلگام واقعے کی جگہ لو سی سے دو سو تیس کلومیٹر دور ہے لائن آف کنٹرول سے دو سو تیس کلومیٹر پرے ہے وہ جگہ پہلگام جائے وقوعہ سے پولیس اسٹیشن جانے میں تیس منٹ کا وقت لگتا ہے یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ دس منٹ میں وہاں پولیس پہنچ گئی اور ایف آئی آر درج ہو گئی ڈی جی آئی ایس پی آ
01:59اب ہوا یہ ہے کہ پہلے تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے اکیلی بات کی تھی لیکن اچھی بات یہ ہے کہ سیاسی قیادت کو انہوں نے اس قابل سمجھا کہ اپنے ساتھ بٹھایا اور بٹھا کر پریس کانفرنس کی حالانکہ بیچ میں برچی برچی لکھ کے دی انہوں نے عساق ڈار صاحب کو کہ جو ہم کہہ رہے ہیں وہ آپ بات کریں اور یہ ذرا اس کو غور سے پڑھیں آپ تو ڈار صاحب بڑے اچھے بچوں کی طرح ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور انہوں نے بڑے م
02:29ڈی جی صاحب نے اس پہ لوگ ان سے الٹے سوالات اٹھا رہے ہیں یعنی ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نے پاکستانی میڈیا کے یوٹیوب چینلز ٹویٹر اکاؤنٹس اور دوسرے اکاؤنٹس کو بنگ کر دیا ہے تاکہ حقائق عوام تک نہ پہنچ سکیں کیونکہ یہ سچ سامنے آنے سے خوف زدہ ہیں
02:50ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ کہا کہ پہلگام کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو بھارتی فورسز کی جانب سے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا
03:00اس کی جو فٹیج ہے وہ بھی دکھائی گئی اب معاملہ یہ ہے کہ یوٹیوب چینلز تو پاکستان میں بھی بند کر دیئے گئے بلکہ جو سوال پوچھنے والے لوگ ہیں ان کو تو اٹھا لیا گیا
03:12اور بہت سوالے پاکستان میں یوٹیوب چینلز کے اوپر پروگرام کرنے والے لوگوں کو اور ان کے گھر والوں کے بینک اکاؤنٹس تک بند کر دیئے گئے ہیں
03:20ان کے جاننے والوں کے اور رشتہ داروں کے بھی بینک اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں
03:24فیملی دور کی ہے یا قریب کی ہے ان کے بھی بینک اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں
03:29رشتہ داروں کو اغواہ کر لیا جاتا ہے گرفتار کر لیا جاتا ہے
03:33احمد نورانی سوال اٹھاتا ہے
03:35تو ایک مہینے کے بعد اس کے بھائی کچھے سے ملتے ہیں
03:39یہ تو پاکستان میں صورتحال ہے
03:41اور میں نے بھی صرف سوال اٹھایا تھا یہی گناہ کیا تھا
03:45اب اس میں ڈی جی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی شہری نے سوال اٹھایا
03:48اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
03:51یعنی بھارت میں ایک شہری نے سوال اٹھایا
03:54اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
03:55یہ بات میں کہہ سکتا ہوں
03:56یہ بات پاکستان کے اندر جو پولٹیکل لوگ ہیں وہ کہہ سکتے ہیں
04:01ڈی جی ایس پی آر یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں
04:04کیونکہ میں آپ کے سامنے بیٹھا ہوں
04:06میں تو سوال اٹھانے کا کام کرتا ہوں
04:08میں نے سوالات اٹھائے تھے
04:11اور اس کے بعد میں ہی اٹھایا گیا
04:12پانچ مہینے میں نے بترین حالات برداشت کیے
04:16صرف سوال اٹھانے کی غلطی کی تھی
04:18شہید عرشت شریف نے کیا کیا تھا
04:20سوال اٹھانے کی غلطی کی تھی نا
04:23کہ وہ کون تھا جس نے سارا کچھ کر دیا
04:25انہوں نے رجیم چینج کے اوپر سوالات اٹھائے
04:28اور پھر وہ اس دنیا میں ہی نہیں رہے
04:30ان کے لیے پاکستان میں زمین تنگ کی گئی
04:33وہ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے
04:35ان کے لیے دبئی سے ان کو نکلوایا گیا
04:38اور پھر انہیں کینیا میں قتل کر دیا گیا
04:41تو عرشت شریف کا قصور بھی سوال پوچھنا تھا
04:44سابر شاکر کا قصور بھی سوال پوچھنا ہے
04:47متی اللہ جان کا قصور بھی سوال پوچھنا ہے
04:50سمی ابراہیم کا قصور بھی سوال پوچھنا ہے
04:53صدیق جان کا قصور بھی جو ہے وہ سوال پوچھنا ہے
04:56اسطور بھی سوال پوچھتا ہے
04:58مویت پیر زیادہ بھی سوال پوچھتا ہے
05:00وجات صحیح خان بھی سوال پوچھتا ہے
05:03جو آدمی بھی سوال پوچھتا ہے
05:05کاشی و باسی کا پروگرام بھی بند ہو گیا
05:07کاشی و باسی تو بہت بیلنس کرتے ہیں
05:10کھل کر بات بھی نہیں کرتے اتنی
05:11اور وہ سوال پوچھ رہے ہیں ان کا پروگرام بند ہو گیا
05:15اور بہت سارے ایک لمبی فیرست ہیں صحافیوں کی شائروں کی عدیبوں کی ایکٹویسٹ کی جنہوں نے سوال اٹھائے اور انہیں اٹھا لیا گیا
05:26تو پاکستان میں تو صرف مقدمہ نہیں ہوتا بندہ ہی غائب ہو جاتا ہے بار بار ہوتا ہے
05:32ایک صحافی ہے زہیم لگاری صاحب انہوں نے لاہور میں بیٹھ کے سوال پوچھا کہ یہ جو سبت رنگ کیا ہوا ہے
05:38یہ سارا فراوڈ ہے اور یہ پیسے کون کھا گیا اور کیوں کھا گیا
05:41انہوں نے سکینڈل نکالا انہیں اٹھا کے اغواہ کر دیا
05:45ٹارچر کیا کہ مریم نواز کے خلاف آئندہ بولو گے
05:47آئیے صحیح کہ جو لاہور بھلا ہیٹ کوارٹر ہے اس کی بیسمنٹ میں مارا گیا انہیں
05:52اور بھی لوگوں باہر اکھے ہوئے تھے
05:54تو ایک ہفتے کے بعد انہیں چھوڑا گیا اور اگلے ہفتے بارش ہو گیا اور وہ سارا بیگ یا پروجیکٹ
05:58سوالی پوچھا تھا نا اس نے بھی
06:01بے شمار اور ایسے صحافی ہیں
06:04جیسے ہمارے فرہان بھائی ہیں رفتار والے
06:07انہوں نے بھی سوالی اٹھایا تھا نا ان کو اٹھا لیا گیا تھا
06:10کتنا پریشان کیا گیا انہیں
06:13بے شمار ہمارے دوست اور صحافی ایسے ہیں جو سوال اٹھانے کی قیمت چکا رہے ہیں
06:17تو یہ بات پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہیں کہہ سکتی
06:21ڈی جی آئی اس پی آر نہیں کہہ سکتے
06:22میڈیا کے دباؤ کے اوپر وہ بات نہیں کر سکتے
06:25کیونکہ ان کے دباؤ کی وجہ سے
06:27پاکستان کے میڈیا پر
06:29نا عمران خان کی شکل دکھائی جاتی ہے
06:31اور نا عمران خان کی آواز سنائی جاتی ہے
06:33حالانکہ پیمرہ نے منع نہیں کیا ہوا
06:34پیمرہ کی جانب سے پابندی لگتی ہے نا پیمرہ نے پابندی نہیں لگائی ہوئی
06:38لیکن اب یہ کر نہیں سکتے
06:39اس لیے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
06:41میڈیا کو ایک اناناؤنسٹ طریقے سے منع کیا ہوا
06:52اب ایک اور چیز بھی انہوں نے کہی جی نا
06:55وہاں پہ سوشل میڈیا کی بندش کے اوپر آواز اٹھائی
06:58ڈی جی آئی اس پی آر نے
07:00لیکن پاکستان کے اندر جو ہے وہ سوشل میڈیا بند ہے
07:03ٹوٹر جو ہے اس کو عملی طور پر پورے پاکستان میں بند کیا گیا ہے
07:07فائر وال لگا کے لوگوں کے چینلز کو بند کیا جاتا ہے
07:11بہت ساری نیوز ویب سائٹس ہیں جنہیں پاکستان میں بلوک کیا جاتا ہے
07:15فائر وال لگا کے کیا جاتا ہے
07:18اب یہ لوگ بھی سوالات اٹھاتے ہیں
07:20ابھی جو رانہ سناؤلہ ہے
07:21یہ فیڈرل گورنمنٹ کا حصہ ہے
07:24ان سے سوال کیا محمد مالک صاحب نے
07:26انہوں نے کہا جی دیکھیں تو آپ ایکس کو کھول دیں نا ٹوٹر کو کھول دیں آپ
07:30انڈیا اس کے اوپر پرپیگنڈا کر رہا ہے تو آپ بھی کھولیں
07:33پاکستانی جواب دیں اس کے اوپر
07:35تو اس پہ رانہ صاحب نے کہا کہ دیکھیں وہاں کسی کی عزت جان مال محفوظ نہیں ہے
07:40اس حد تک
07:41ولغیرٹی ہے
07:48ہمیں جو مرضی کرتا دکھا دیں
07:50رانہ سناؤلہ صاحب نے کہا
07:52یعنی ایک طرف انڈیا کے اندر چاہیے مکمل انسانی حقوق
07:57انڈیا کے اندر چاہیے آزاد میڈیا
08:00انڈیا کے اندر چاہیے سوالات کرنے والے لوگ
08:03لیکن پاکستان میں ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہیے
08:06اب یہ جو سوال کرنے والی بات ڈی جی آئی ایس پی آر نے اٹھائی ہے
08:09اس کے بعد جس جس بندے کے ساتھ پاکستان میں ظلم ہوا نا
08:13وہ سارے لوگ اس کے اوپر ٹویٹ کر کر کے
08:15لکھ لکھ کے بتا رہے ہیں کہ جناب ہم بھی ہیں
08:17ہمیں کیوں اٹھایا گیا تھا
08:19ہم بھی تو سوال ہی کر رہے تھے
08:20طیبہ راجہ صاحبہ نے اس کے اوپر لکھا بڑا لمبا چوڑا ٹویٹ
08:23تو سارے اس کے اوپر جواب دے رہے ہیں کہ جناب ہمارا خصور کیا تھا
08:28بھارتی شہری نے سوال اٹھایا تو اس کے اقلاع مقدمہ درج کر دیا گیا
08:31پاکستانی شہریوں نے سوال اٹھایا
08:33شہری غائب کر دیا گیا
08:34وہ بارخان سے آصف کو
08:37اغوا کیا ہوا ہے
08:38جبری طور پر لاپتہ کیا ہوا ہے
08:40ملوچستان سے
08:41سندھ سے ہمارے صاحبی لاپتہ ہوئے ہیں
08:44مدسر نارو کا آج تک پتہ ہی نہیں چلا
08:46میں نام لیتا جاؤں رہا تو یہ بیس منٹ کا پروگرام
08:49اسی بات پر ہو جائے گا کہ کتنے لوگوں کے ساتھ
08:51صرف سوال اٹھانے میں پاکستان کے اوپر
08:53ظلم اور جبر اور فستائیت ہوئی ہے
08:56انہیں جبری طور پر لاپتہ بھی کیا گیا ہے
08:58مارنگ بلوچ کیا کرتی ہے
09:00سوال اٹھاتی ہے
09:01جواب مانگتی ہے
09:02حق مانگتی ہے
09:04اور جبری طور لاپتہ جو لوگ کیے جاتے ہیں
09:06ان کے حوالے سے وہ سوال پوچھتی ہے
09:08تو مارنگ بلوچ کہاں پہ ہے
09:10وہ بھی گرفتار ہے
09:11بند ہے
09:12عمران خان کا قصور کیا ہے
09:14اس نے کہا ہے یہ بند کمروں میں فیصلے میں نہیں مانتا
09:16اس نے وہ سوالات اٹھا دیئے
09:18جو اس سے پہلے نہیں اٹھائے گئے تھے
09:20تو عمران خان صاحبی جیل میں بند ہے
09:22نہ ملاقات ہو سکتی ہے نہ کچھ اور
09:24اب عمران خان سوال نہ پوچھ سکے
09:26اس کی بات باہر نہ آ سکے
09:28اس کی بہنوں کو بھی نہیں ملنے دیتے
09:30اس کی پارٹی لیڈرشپ کو بھی نہیں ملنے دیتے
09:32آپ اندازہ کریں
09:33کہ بورڈر کے اوپر تناؤ ہے
09:34انڈیا اور پاکستان میں جنگ کی صورتحال ہے
09:37لیکن پاکستان کی حکومت
09:40اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی توجہ
09:42اس بات پہ ہے
09:42کہ عمران خان کی ملاقات کیسے رکی جائے
09:45عدالتوں کو کیسے منیج کیا جائے
09:48عمران خان کے مقدموں کو لنگر آن کیسے کیا جائے
09:51اس کی بہنوں کو نہیں ملنا چاہیے
09:52اس کی پارٹی کے لوگ ملنا پائیں عمران خان
09:54یہ ابھی عمران خان کے بارے میں
09:56ایک اور نئی لسٹ بھی آئی ہوئی ہے
09:57جن لوگوں کے لیے انہوں نے کہا جی
09:58ان کو اب ملوا دیں آپ
09:59یکمہی والی ملاقات
10:00سید فخر جہان
10:02سحیل خان شاہد کھٹک
10:04میاں غوث
10:06سردار عزر تارک
10:07اور بلال عمر بودلا
10:09ان لوگوں کے نام دیئے گئے ہیں
10:11کہ جناب ان کو ملائے جائے عمران خان صاحب سے
10:12اب یہ لوگ جائیں گے
10:14ملاقات کہاں ہو نہیں ہے
10:15کوئی نہ کوئی نیا بہانہ کر دیں گے
10:17یکم میں یہ جناب چھٹی کا دن ہے
10:18ملاقات نہیں کرواتے
10:20تو دو میں ہی کو کرواتے
10:21تب بھی نہیں کروائیں گے
10:22کیونکہ نظام جو ہے
10:23اس کے دماغ میں یہ نہیں چل رہا
10:25کہ ہم نے انڈیا کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے
10:27نظام کے دماغ میں یہ چل رہا ہے
10:29کہ انڈیا کے ساتھ تو چلو نواز شریف
10:31کوئی گیم کر کے صلاح کروا دیں گے
10:32لیکن
10:33ہم نے عمران خان کو نہیں چھوڑنا
10:35کیونکہ عمران خان
10:36ہمیں اور ہماری
10:38جو ساری کی ساری سلطنت
10:40ہم نے بنائی ہوئی ہے
10:41اسے کھا جائے گا
10:42عمران خان کھا جائے گا یا نہیں
10:45یہ عوام ایک دن کھا جائے گی
10:46کیونکہ عوام کو اصل بات سمجھ آگئی ہے
10:48اور وہ یہ سمجھ گئے ہیں
10:50کہ پاکستان آج اگر پیچھے رہ گیا ہے
10:52تو اس کے پیچھے قصور سیاستدانوں کا
10:54اتنا بڑا نہیں ہے
10:55اس کے پیچھے قصور جو ہے
10:57وہ صحافیوں کا اتنا بڑا نہیں ہے
10:59اس کے پیچھے قصور جو ہے
11:01وہ بیروکریسی کا اتنا بڑا نہیں ہے
11:02پاکستانیوں کا تو قصور ہی کوئی نہیں ہے
11:04اس کے پیچھے پاکستان کی
11:06اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلے ہیں
11:08جنہوں نے پاکستان کو یہاں تک پہنچایا
11:10یعنی ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ہے
11:15اور گرفتار لوگوں کو تشدد کر کے ان سے بیانات دلوائے جاتے ہیں
11:19اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں یہ نہیں ہوا
11:22میرے اوپر بہت ٹورچر کیا گیا بڑا بدتمیدی میرے ساتھ کی گئی
11:26کہ تم یہ بیان دے دو یہ بیان دے دو ہم کیمرہ لے کے آتے ہیں یہ بولو وہ بولو
11:30بار بار کیا گیا میرے ساتھ
11:32کیا سمیہ ابراہیم کے ساتھ یہ نہیں کیا گیا
11:34کیا بہت سارے لوگوں نے مجبور ہو کر پریس کانفرنسز نہیں کی
11:38جو آ کر بیٹھے اور بیٹھ کر پہلے وہ گرفتار ہو جاتے ہیں لاپتہ ہو جاتے ہیں
11:42پھر وہ آتے ہیں وہ آ کر بیٹھ کے پریس کانفرنس کر دیتے ہیں
11:45یہی تو ہم نے دیکھا صداقت عباسی کو کرتے ہوئے
11:48عمر ڈار کو کرتے ہوئے عثمان ڈار کو کرتے ہوئے
11:51ہم نے یہی کرتے ہوئے دیکھا
11:53یہ فروح حبیب کو یہ کرتے ہوئے دیکھا
11:56اور بے شمارد ہو گئے جو پہلے غائب ہو گئے جو واپس آئے
12:00تو انہوں نے شیری مزاری نے کیا کیا تھا
12:02یہی ہوا تھا ان کے ساتھ بھی
12:03ملیقہ بخاری کے ساتھ کیا ہوا تھا
12:05یہ سب لوگوں کے ساتھ یہی ظلم اور جبر ہوا ہے
12:07کہ جبری طور پہ ان سے
12:09یا تو انہیں لاپتہ کر کے
12:11یا انہیں ٹورچر کر کے
12:12یا انہیں دمکا کے ڈرا کے
12:13ان سے پریس کانفرنسز کروائی گئے
12:15زبردستی
12:17اغواب رائے بیان جس کو ہم پاکستان میں کہتے تھے
12:20تو اسٹیبلشمنٹ کہیں کی بھی ہو
12:22یا طاقت کہیں کی بھی ہو
12:24وہ ایک ہی دھنا کی ہوتی ہے
12:25وہ اپنے خلاف کسی بھی چیز کو پرداشت نہیں کرتے
12:28عمران خان صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا اس موقع پر
12:31پہلے عمران خان صاحب نے انڈیا کو ٹکا کر جواب دیا ہے
12:33اور اب اس کے بعد عمران خان صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دیا ہے
12:36یہ سٹیٹمنٹ ہے ہاؤس ان آرڈر کرنے کے لیے
12:39کہ جناب اپنا قبلہ بھی درست کرو
12:41انڈیا کے ساتھ تو عمران خان نے نمٹ لیا
12:43ان کا ایک سٹیٹمنٹ آیا اور پوری دنیا میں چھا گیا
12:45ان کا سٹیٹمنٹ آیا اور عالمی افق کے اوپر
12:49ہر طرف خبروں میں عمران خان کا سٹیٹمنٹ تھا
12:51پاکستان کا صدر وزیر اعظم آرمی چیف
12:54سارے بول بول کے تک گئے
12:55پوری دنیا میں کوئی خبر نہیں نکلی
12:57عمران خان کا سٹیٹمنٹ آتا ہے
12:59اور ہر طرف چھا جاتا ہے
13:01اب عمران خان نے ہاؤس ان آرڈر والا
13:03سٹیٹمنٹ کیا ہے
13:04سٹیٹمنٹ ان کا یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم
13:07کے دوران جب جرمن تیارے
13:09لنڈن کے اوپر بمباری کر رہے تھے
13:11تو وزیر اعظم
13:13ونسٹن چرچل نے کہا تھا
13:15اگر ہماری عدالتیں انصاف
13:17فرام کر رہی ہیں تو ہمیں شکست
13:19نہیں ہو سکتی
13:20یہ بڑا تاریخی جملہ ان کا چرچل کا
13:23بدقسمتی سے آج ہمارا عدالتی
13:25نظام اس میار کے بالکل برعکس
13:27کھڑا ہے انصاف نہ صرف
13:29تاخیر کا شکار ہے بلکہ
13:31دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے
13:33مجھے اور میری اہلیہ کو صرف
13:35سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر
13:37قید میں رکھا گیا ہے
13:39میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات
13:41نہ ہونے دینا ان جالی مقدمات
13:44کی کلے ہی کھول دیتا ہے
13:45خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی
13:47سلوک رہوا رکھا جا رہا ہے
13:49وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان
13:51کا امیج تباہ کر رہا ہے
13:53ڈاکٹر یاسمین راشد کو
13:55مسلسل جیل میں رکھنا
13:57آلیہ حمزہ کی بلا جواز گرفتاری
13:59اور بشرا بی بی کو ایسے
14:01مقدمے میں سزا دینا جس سے
14:03ان کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے
14:05اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے
14:08آلیہ حمزہ صاحبہ کے میں نے ابھی آج
14:09کچھ ویجیولز دیکھیں کچھ تصاویر دیکھی
14:12ان کے اوپر تو بڑا خوفناک ٹورچر کیا گیا تھا
14:13پولیس کی جانب سے
14:21آلیہ حمزہ پہ ٹورچر کیا تھا
14:23تاکہ ان کا نام جو ہے وہ یاد رہے
14:25ریکارڈ کا حصہ رہے اور بوقت
14:27ضرورت کام آئے
14:28یہاں بھارت سے لڑنے کے لیے جہتی چاہیے
14:31اور دوسری طرف خواتین پر بدترین تشدد ہو رہا ہے
14:33آلیہ حمزہ کو مارا گیا
14:35سنم جعوید کے اوپر تشدد کیا گیا
14:37خاص طور پر جب آلیہ حمزہ کو
14:39آٹھ اپریل کو
14:41گرفتار کیا گیا اڈیالہ کے باہر سے
14:43تو ایس ایچو طیب
14:44اور ایس ایچو عزاز
14:46انہوں نے بہت سارے لوگوں کے ساتھ مل کر
14:49تشدد کروایا تھا
14:50آلیہ حمدہ صاحبہ کا کافی بلیڈنگ بھی ہوئی تھی
14:52خون بھی کافی بہ گیا تھا اور ان کو چوٹے لگی تھی
14:55آج میں نے وہ تصاویر بھی دیکھی ہے
14:57تو یہ عمران خان صاحب بتا رہے ہیں
14:59کہ یہ کون سی
15:01طرز سیاست ہے
15:02کہ عورتوں کے ساتھ آپ ظلم اور جبر
15:05کر رہے ہیں غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں
15:07اس انتقامی طرز سیاست کا یہ واضح ثبوت ہے
15:10عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے
15:12مجھے اپنے وقلہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے
15:15کوٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں
15:18رکافٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں
15:19اس کا مقصد یہ ہے کہ نمبر ایک
15:21میرے کیسز کی سنوائی نہ ہو
15:23تاکہ جھوٹے مقدمات میں
15:25مجھے قید میں رکھا جا سکے
15:27نمبر دو
15:28الیکشن کے بعد بننے والی جالی حکومت
15:30یا سیٹ اپ جو ہے
15:31اس کو قانونی تحفظ دیا جا سکے
15:33یہ دو مقاصد ہیں
15:34کہ عمران خان صاحب باہر نہ آئے
15:36کوئی تحریک نہ چلے
15:36تو ان کے کیسز لٹکاؤ
15:38نمبر دو جو حکومت بن گئی ہے
15:40اس کو اب تحفظ دینا ہے
15:41کچھ بھی کر کے اس کو بچانا ہے
15:43قانونی تحفظ دے کر
15:44افغان معاجرین سے متعلق
15:46موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں ہے
15:47ان کے ساتھ روا رکھنے جانا والا سلوک
15:49اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات
15:52ملک میں مزید بدمنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں
15:55اس کے ساتھ
15:56بلوجستان طرز کے اغوا کے واقعات
15:59رپورٹ ہو رہے ہیں
15:59جو کہ انتہائی قابل تشویش ہیں
16:03فیصلہ سازوں کی غلط پالسیوں کے نتائج
16:05کا ملبا خیبر پکتون خاگی
16:07سبائی حکومت پر آئے گا
16:09اس لیے
16:09علی امین گنڈاپور کو ان معاملات پر
16:12ایکشن لینا چاہیے
16:13دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں
16:15اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی
16:17اور احتجاجی حکمت حملی بنائیں
16:20بار کانسلز کے الیکشن میں
16:22انتظار پنجوتھا انصاف
16:24لائرز فورم کے اپنے امیدوار
16:26سامنے لائیں
16:27اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواروں کو
16:30سپورٹ کریں
16:31اچھا یہ میں آپ کو ایک چیز بتاتا ہوں بڑی خاص
16:34یہ کھچڑی اب سے نہیں
16:36کافی عرصے سے پک رہی ہے
16:37جن لوگوں کو لگتا ہے کہ انتظار حسین پنجوتھا
16:40ارریلیونٹ ہو گئے ہیں
16:41یا خاموش ہو کر سائیڈ پر بیٹھ گئے ہیں
16:43جتنا ان کے ساتھ ظلم اور جبر ہوا
16:45تو ایسا بالکل نہیں ہے
16:47انتظار حسین صاحب گزشتہ کئی مہینوں سے کام کر رہے ہیں
16:50وقلہ سے
16:51وقلہ کی تنظیموں سے
16:52مختلف چیمبر سے
16:54جو تگڑے وکیل ہیں
16:55ان سب سے وہ ملاقاتے کر رہے ہیں
16:57اور وہ ایک نئے پلیٹ فارم کے اوپر
16:59وقلہ کو اکٹھا کر رہے ہیں
17:00اس کی وجہ یہ ہے کہ آسمہ جانگیر گروپ
17:02جو تھا وہ انٹی ایسٹیبلشمنٹ گروپ
17:04مانا جاتا تھا
17:05لیکن وہاں پہ بے شمار وکیل متنفر ہیں
17:08گروپ کو وہ چھوڑ نہیں رہے
17:09اس لیے وہ حامد خان گروپ کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے
17:12یعنی وہ آسمہ جانگیر گروپ میں
17:15ہمیشہ سے رہے ہیں
17:15لیکن وہ حامد خان گروپ کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے
17:20بعض وقت وہ ووٹ نہیں ڈالتے ہیں
17:21بعض وقت ڈالتے ہیں
17:22تو پھر بھی وہ وہیں ڈالتے ہیں آسمہ جانگیر گروپ میں لیکن یہاں پہ احسن بھون صاحب نے اور جو تارن صاحب ہیں انہوں نے جس قسم کی سیاست کی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے آلائکار کے طور پہ ہی وہ بظاہر دکھائی دیئے ہیں تو ایسے میں کافی ناراضگی پیدا ہو گئی ہے وکلا کے اندر اور وہ ایک نئے پلیٹ فارم کی طرف دیکھ رہے ہیں
17:41اسی طرح حامد خان صاحب نے کوئی ایکٹیوٹی نہیں دکھائی پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ جو وکیل ہیں یا جو حمایتی وکلا ہیں وہ سارے حامد خان کو ووٹ ڈالنے سے کتراتے بھی ہیں
17:52یعنی ایک بڑی اکثریت ووٹ ڈالتی ہے بینیفیشلی تو ہے حامد خان ان کو ووٹ تو پڑ جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف کا لیکن وہ کچھ کرتے نہیں ایکشن نہیں لیتے
18:02حامد خان صاحب نے یہاں تک کہا تھا میری لاشت سے گزر کے یہ ہوگا وکلا یہ کر دیں گے تحریک چلنے والی ہے ہم درو دیوار ہلا دیں گے بے شمار سٹریٹمنٹ دیئے لیکن وہ سٹریٹمنٹ ہی ہے
18:12حامد خان صاحب نے بھی کچھ نہیں کیا لیکن بڑے سینئر لائر ہیں بڑا بڑا ان کا گروپ ہے لیکن وہ سسٹم کے ساتھ چلتے ہیں
18:19تو اب جو دونوں گروپ ہیں دونوں انٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں دونوں سسٹم کے ساتھ چل رہے ہیں آسمہ جانگیر گروپ جو انٹی اسٹیبلشمنٹ مقبول تھا وہ پورا سسٹم کے ساتھ سنگ ہو گیا
18:30جبکہ حامد خان گروپ جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ چل لیتا تھا وہ بھی اب سسٹم کے ساتھ ہی چل رہا ہے
18:37لہذا جو سسٹم کے خلاف بغاوت کر سکے یا کھڑا ہو کے ظلم اور زیادتی کے خلاف بول سکے ایک نیا گروپ چاہیے تھا
18:44اس کے لیے انتظار حسین پنجوتہ گزشتہ کئی مہینوں سے کام کر رہے ہیں جب سے وہ جبری لاپتہ ہونے کے بعد واپس آئے ہیں
18:50اور اب بڑی تگڑی تیاریاں انہوں نے کر لی ہیں
18:53اگست میں کچھ چیزیں اناؤنس ہوں گی سبتمبر میں وہ آگے بڑھیں گی اور آپ کے سامنے آ جائیں گی
18:59اور جو نومبر میں غالباً الیکشن ہونے جا رہے ہیں بار کانسلز کے ان میں آپ دیکھیں گے کہ بہت سارے تگڑے امیدوار
19:07ایک نئے پلیٹ فارم سے کھڑے ہوں گے جنہیں پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور سپورٹ ہوگی
19:12اور یہ معاملہ سردیوں کے بعد ایک تحریک کی طرف جا سکتا ہے
19:17کیونکہ وکلا تحریک سے ہی پاکستان میں ہر تحریک جنم لیتی ہے
19:21وہی سے کام شروع ہوتا ہے یہ معاملہ پھر اسی طرف چلا گیا ہے
19:24عبران خاند صاحب کا ناظرین سٹیٹمنٹ میں نے آپ کو بتایا
19:27اور اب ناظرین ایک اور چیز میں دیکھ رہا تھا
19:31کہ لاہور چیمبر نے ایک وار فنڈ قائم کر دیا ہے
19:34ایک کروڑ پہ اس کے ادھر ڈال دیا ہے کہ وار فنڈ اب نے بنا دیا ہے
19:37تو کئی سے اپیلے آ رہی ہیں کہ جناب بندوقوں کو تیل لگا لیں
19:42اور جب بلائے جائے تو بانڈروں پہ پہنچ جائیں
19:45دیکھیں ابھی تو جنگ شروع بھی نہیں ہوئی
19:48پاکستانی جو ہیں وہ دس اشاریہ دو ارب ڈالرز دیتے ہیں
19:52جنگ کی تیاریوں کے لیے
19:54ملٹری کو
19:55اتنے سارے ویپنز ہیں
19:57سات لاکھ کی فوج ہے
19:58ابھی تو لڑائی شروع ہی نہیں ہوئی
20:01اور اتنے کمزور سٹیٹمنٹ دینا شروع کر دی ہیں کچھ لوگوں نے
20:03محقوقوں نے
20:04کہ چندہ کٹھا کرو اپنے جنگ میں جانا ہے
20:06کیوں بھئی اتنی بڑی ریاست ہے
20:08اتنا بڑا ملک ہے
20:08اتنا سارا پیسہ قوم نے ٹیکس میں دیا ہوئے
20:10تو چندہ کیوں ہی کٹھا کرنا ہے جنگ کے لیے
20:12دوسرا
20:14کہ بندوقوں کو تیل لگا لو جناب آپ نے لڑنے جانا ہے
20:17بھئی سات لاکھ کی فوج ہے
20:18ٹرینڈ ملٹری ہے
20:19انہیں شکست تھوڑی ہوئی ہے جو آپ کو لڑنے جانا ہے
20:22فوج نے لڑنا ہے
20:24اس کے لیے قوم نے وسائل مہیا کر رکھے ہیں
20:27اضافی وسائل چاہیے ہوں گے
20:29اضافی سپورٹ اور طاقت چاہیے ہوگی
20:31تو قوم حاضر ہے
20:38وہاں ٹریننگ فوج کی ہے
20:40ہاں جب خدا نہ خواستہ اگر ایسا ہوا
20:42کہ یہ لڑائی گلی محلوں میں آگئی
20:43تو پھر عوام جانے اور دشمن جانے
20:46اور یہ جو فنڈ وغیرہ لوگ اکٹھے کرتے ہیں
20:49اکثر لوگ کھا بھی جاتے ہیں
20:50اس پر نظر بھی رکھنی چاہیے
20:51میں اس فنڈ کی بات نہیں کر رہا لیکن بہت سارے فنڈ
20:54آپ کو اگلے دنوں میں ملنا شروع ہو جائیں گے
20:56مولوی آ جائیں گے پیسے کٹھے کرنا شروع کر دیں گے
20:58کوئی اور گروپ آ جائے گا پیسے کٹھے کرنا شروع کر دیں گے
21:01جناب ہم کھانے پکائیں گے
21:02ہم یہ کریں گے ہم خدمت کریں گے
21:04تو بھئی پورا ایک بجٹ ہے
21:06پورا ایک ملٹری کا سسٹم ہے
21:07ان کا پورا ایک فوڈ کا چین کا نظام ہے
21:10ان کا پورا سپلائی کا ایک نظام ہے
21:12وہ بڑے آرگنائز طریقے سے چلتے ہیں
21:14تو ان کو بالکل نہ چھڑیں
21:15ان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں
21:17جب جنگ ہوگی تو فوج نمٹ لے گی
21:20اور یہ بھی کوئی فل سکیل کے اوپر جنگ ہونے نہیں جاری
21:22میری انفرمیشن کے مطابق
21:24یہ لائن آف کنٹرول پہ لڑائی ہوگی
21:26یا انڈیا اپنے کچھ ٹارگٹ اچیف کرنے کی کوشش کرے گا
21:30ہاں
21:30ائر فورس کی ایک لڑائی ہو سکتی ہے
21:32جس کے بارے میں
21:33انڈیا کو بہت غصہ بھی ہے
21:35کہ پچھلی مرتبہ انہیں بہت مار پڑی ہے
21:37فضائیہ کی لڑائی میں
21:39اور اس مرتبہ وہ اس کا بدلہ لینا چاہتے ہیں
21:41دیکھتے ہیں انڈیا کامیاب ہوتا ہے یا نہیں
21:43ایسے ان کو موگی پڑی ہے ہمیشہ
21:44ائر فورس کے میدان میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے
21:48میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان
21:50اس مرتبہ بھی انڈیا سے آگے رہے گا
21:52بھارتی میڈیا میں ناظرین نے
21:54ایک عجیب و غریبی قسم کی جنگ لگی ہوئی ہے
21:55میں وہ دیکھ رہا تھا
21:58عجیب قسم کی جنگ ہے
21:59وہ ایک ہمارا سردار بھائی ہے دوست
22:02اس نے ایک پکڑا ہوا ہے تیر
22:03وہ ایسے سے مار رہا ہے اٹھا کے
22:05کیمرے کی طرف
22:07اور دوسری طرف ایک اور شخص بیٹھا ہوا ہے
22:09اس نے میزائل ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے
22:10وہ کیمرے کی طرف ایسے ایسے مار رہا ہے
22:12تینوں تباہ کر دیا گیا
22:13وہ کہتا تمہیں تباہ کر دیں گے
22:14وہ کہتا سب کو مار دیں گے
22:16ایک کہہ رہا پاکستان زندہ بھارت
22:17کہہ رہا ہے بھارت زندہ بھارت
22:18وہ عجیب قسم کی ایک جنگ بھارتی میڈیا کے اوپر لگی ہوئی ہے
22:21تو اس طرح کے جو نمونے ہیں
22:23وہ بھی ہم دیکھ رہے ہیں
22:24ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ بھی چل رہی ہے
22:26لیکن جنگ جو ہے نا وہ انٹرٹینمنٹ کی
22:28یا مزاگ کی چیز نہیں ہوتی
22:29جو ریل وار ہوتی ہے
22:32اس میں ریل بولٹس ہوتی ہیں
22:34اس میں ریل دھماکے ہوتی ہیں
22:36اس میں خون بیتا ہے
22:38اور انسانی جانے زائع ہوتی ہیں
22:40تو جنگ سے گریز کرنا چاہیے
22:42جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
22:45تو یہ ایک
22:47بڑی اچھی نظم بھی ہے
22:48میں آپ کو کسی دن سناؤں گا یہ نظم
22:50اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
22:52اپنے اس چینل کا بھی
22:53اللہ حافظ