Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
#adialajail #Modi #nawazsharif
Big Breaking News from Adiala Jail || Imran Khan's Message || Modi in Real Trouble || Imran Riaz Khan Exclusive

#adialajail #Modi #nawazsharif #AleemaKhan
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06موسیقی
02:08موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:14موسیقی
02:16موسیقی
02:18موسیقی
02:20وہ ملاقات جو لگ بگ کئی مہینوں سے جس میں پریشانی پیدا کی جارہی تھی وہ ملاقاتیں اب ہونا شروع ہو گئی ہیں
02:27امید کرتے ہیں باقی لوگ بھی ملیں گے
02:29عمران خان صاحب نے تین چیزیں جو ابھی تک سامنے آئی ہیں
02:31تفصیلی جب ان کا وہ آئے گا عمران خان صاحب کا بیان
02:35یا ان کے ٹوٹر ہینڈل کے اوپر ان کا ایک سٹیٹمنٹ ڈالا جائے گا پورا کا پورا
02:39جب وہ سٹیٹمنٹ آئے گا تو چیزیں ہمیں باقی بھی پتا چل جائیں گی
02:42لیکن ابھی تک جو عمران خان صاحب کی تین چیزیں سامنے آئی ہیں
02:46ایک تو عمران خان صاحب نے قوم کو انڈیا کے ساتھ لڑائی کے حوالے سے ایک پیغام دیا ہے
02:51اور نرندر مودی کے حوالے سے خبردار کیا ہے
02:54وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
02:55نمبر دو عمران خان صاحب نے ملٹری کوٹس کے حوالے سے بڑا کلیر ایک مواقف دیا ہے
03:02اور نمبر تین عمران خان صاحب نے چھبیس میں آئینی ترمیم کے بعد جیسے عدالتوں کو یرغمال کر کے ملک میں مارشلالہ لگایا گیا
03:08یہ ساری چیزیں عمران خان صاحب نے بتائی
03:11فی الحال یہ چیزیں ہیں اور جو عمران خان صاحب کی بہنوں نے دیگر چیزیں بتائی وہ بھی آپ کو میں بتاؤں گا
03:15اور عمران خان کی بہنوں نے کہا کہ ہم نے بہت ساری چیزیں عمران خان صاحب کو جیل میں آگاہ بھی کیا
03:20کہ باہر چل کیا رہا ہے
03:21اب علیمہ خان صاحب نے کہا کہ نواز شریف کا کوئی ایک جواب دکھا دیں جو اس نے مودی کو دیا ہو
03:27یہ علیمہ خان صاحب نے کہا
03:29کہ کیا آپ کو نواز شریف کا کوئی جواب نظر آیا جو اس نے مودی کو دیا ہو
03:34لاہور میں مودی کے خلاف ہم نے مظاہرہ کیا
03:37اور مظاہرہ کرنے پر ہمارے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
03:40ہمیں مودی سے کوئی غرض نہیں ہے
03:42ہمیں پاکستان سے غرض ہے
03:44اب نواز شریف کے دوست کے خلاف آپ اس کے یار کے خلاف
03:48آپ لاہور میں احتجاج کریں گے
03:50تو آپ پہ مقدمہ ہی ہوگا نا
03:52یہ تھانا نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
03:54یہ ساری تفصیلات میرے پاس موجود ہیں
03:56اس مقدمے کی بھی
03:57یہ بڑی زیادتی کی ہے
03:59لاہور کی پولیس نے
04:01سی سی بیو لاہور کو اور آئی جی پنجاب کو جو ہے
04:04اس کے اوپر گوھر کرنا چاہیے
04:06اور پولیس کو شرم دلانی چاہیے
04:08کہ جناب پاکستان کے لیے اگر ریلی نکال رہا ہے کوئی
04:11پاکستان زندہ باد ریلی نکال رہا ہے
04:13اور اگر اس میں کوئی پاکستان تحریکین صاحب کے جھنڈے بھی آگئے ہیں
04:15تو برداشت کر لیں آپ
04:16یعنی ضروری تو نہیں ہے کہ مودی کے ساتھ بھی جا کر
04:19آپ کھڑے ہو جائے اگر پاکستان تحریکین
04:21یعنی عمران خان جس کے خلاف نکلے گا
04:23یہ اس کے ساتھ جا کر کھڑے ہو جائیں گے
04:24عمران خان اسرائیل کے خلاف نکلا
04:28یہ اسرائیل کے ساتھ جا کر کھڑے ہو گئے
04:29اب عمران خان مودی کے خلاف نکلا
04:31یہ جا کر مودی کے ساتھ کھڑے ہو گئے
04:33تو یہ پنجاب پولیس کو تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے
04:35کہ یہ حرکتیں وہ نہ کریں
04:37کیوں وہ اپنی عزت خراب کرتے ہیں آپ
04:39یہ آپ کے کرنے کا کام نہیں ہے
04:40بارال علیمہ خان صاحب نے کہا کہ
04:42پہلے انہوں نے کہا جی کہ لوگ تو اس جنگ کو پی ایسل کا میچ سمجھ رہے تھے
04:47یہ میچ نہیں ہے جنگیں ہیں
04:49وہ آنا کے اوپر ہوتی ہیں
04:50اور جنگ کے بڑے بھیانک نتائج بھی ہوتے ہیں
04:52یہ ساری دنیا جانتی ہے
04:53اس سے ملک کے ملک تباہ ہو جاتے ہیں
04:56ہمیں جنگ کی مزید تیاری کرنی چاہیے
04:58کیونکہ مودی ہمارے حملوں کا جواب ضرور دے گا
05:00ہمارا پانی بند ہو گیا تو ہماری فصلیں تباہ ہو جائیں گی
05:03عمران خان صاحب کو جنہوں نے جیل میں ڈالا ہوا ہے
05:05وہ پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے ہیں
05:07بانی بی ڈی ای کو رہا کیا جائے
05:10ان کے کیسز نہیں سنے جا رہے
05:11اگر ججز ان کے کیس لگائیں
05:13تو آدھے گھنٹے میں عمران خان باہر آ سکتے ہیں
05:15عمران خان کو تنہا کیا جا رہا ہے
05:18یہ فوج نہیں شخصیات کر رہی ہے
05:20وزیراعظم صدر اور آرمی چیف کو
05:22عمران خان سے خوف ہے
05:24فوج کو خوف نہیں ہے
05:26یہ بڑا کلیر لی انہوں نے کہا دیا
05:28صدر
05:28وزیراعظم اور آرمی چیف
05:31یہ تین لوگ عمران خان سے خوف زدہ ہیں
05:34فوج کو کوئی خوف عمران خان سے نہیں ہے
05:36نہ عمران خان کی فوج سے لڑائی ہے
05:37ابھی آگے جا گئی یہ چیز اور عمران خان صاحب نے
05:40جب یہ ملاقات کی انہوں نے
05:41تو باہر آ کر انہوں نے کیا بتایا ہو میں آپ کو بتاتا ہوں
05:45کہ عمران خان کا بیانیاں
05:46سوشل میڈیا نہیں بنا رہا
05:48عمران خان کا فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:50اب جب انہوں نے ملاقات کی
05:52تو پھر انہوں نے آ کر کہا کہ ہم نے عمران خان کو بتایا
05:54کہ پاکستانی قوم کیسے جوش
05:56اور جذبے کے ساتھ اور پوری طرح
05:58نے ڈھر تھی بھارت کے خلاف
06:00تو عمران خان نے کہا کہ جنگ میں
06:02فوری رسپونس بہت اہم ہوتا ہے
06:04مودی پاکستان سے بہت سخت
06:06نفرت کرتا ہے
06:08اس وقت مودی سخت غصے میں
06:10ہوگا وہ انتقام لے گا
06:13وہ بدلے کیلئے آئے گا
06:15آپ لوگوں کو
06:16الرنٹ رہنا ہے
06:17فوج اور قوم نے جس طرح جواب دیا
06:20سوشل میڈیا کی وار پاکستان
06:22نے جیتی
06:23مودی یہ برداشت نہیں کرے گا
06:26وہ معاشی اٹیک کرے گا
06:28فالس فلیک جیسے اقدامات مودی
06:29مزید کر سکتا ہے
06:30عمران خان صاحب نے قوم کو
06:33اور فوج کو خبردار رہنے
06:36کے لیے کہا
06:36کہ مودی کچھ بھی کر سکتا ہے
06:39اور یہ سٹیٹمنٹ عمران خان صاحب کا
06:41ان کی بہن نے پڑھ کے سنایا
06:43یہ تو ہوگیا جناب مودی والا اپیسوٹ
06:45جس پہ عمران خان صاحب نے کہا
06:46اب آجیں آپ عدالتوں والے معاملے پر
06:49کہ ملٹری کوٹس کے اندر سیویلینز کو
06:51سزائیں ہو سکتی ہیں
06:52اس پہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
06:54عمران خان صاحب نے کہا
06:56کہ چھبیسویں آئینی ترمیم نے
06:58رول آف لاؤ ختم کر دیا ہے
07:00جو بھی ووٹ دے رہے تھے
07:02اس ترمیم کے حق میں وہ آرڈر مان رہے تھے
07:05سب نے مل کر پاکستان کا
07:07رول آف لاؤ ختم کر دیا ہے
07:09قانون کی حکمرانی پاکستان میں ختم ہو گئی
07:11سپریم کورٹ نے
07:12ملٹری ٹرائل کی اجازت دے دی
07:14اس سے دنیا میں ہمارا مزاک اڑے گا
07:17اس پر آپ کا ملک کا دنیا میں تماشا بنے گا
07:20کسی بھی جمہوریت میں ایسا نہیں ہو سکتا
07:22کہ آپ اپنے سویلینز کو
07:24فوجی عدالتوں کے حوالے کر دیں
07:26کہ جناب آپ ان کا ٹرائل کر لیں
07:27ایسا نہیں ہوتا دنیا میں
07:29آپ نے تماشا بنایا ہے
07:30اس ترمیم سے آپ نے ججز کو
07:32سرکاری ڈپارٹمنٹ بنا دیا ہے
07:34یعنی جا جب ایک سرکاری ملازم ہے
07:36سرکاری ڈپارٹمنٹ بن گیا ہے عدلیہ
07:38ججز اور عدلیہ کی آزادی
07:41آپ نے چھین لی ہے
07:42اب وہ آرڈر پر فیصلہ کرتے ہیں
07:44اور آرڈر کے بارے میں جناب
07:46عمران خان صاحب نے کہا کہ آرڈر پھر ایک شخص دیتا ہے
07:49فرد بھائد کا آرڈر آ رہا ہے
07:51پاکستان ایک
07:53مارشلہ یا ڈکٹیٹرشپ میں ہے
07:54اور پاکستان کو مکمل طور پر ایک
07:56ڈکٹیٹرشپ میں ڈال دیا گیا ہے
07:59عمران خان کہتے ہیں کہ
08:00ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ہے
08:03عمران خان کی فوج کے ساتھ لڑائی نہیں ہے
08:05لوگ ظلم اور جمر کے خلاف
08:07سوشل میڈیا پر رییکشن دیتے ہیں
08:09اگر آپ نے فوج کے خلاف بیانات سننے ہیں
08:12تو نوازشریف اور مریم نواز کے بیانات
08:13نکال کر سنیں
08:14مودی کو ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے
08:17مگر عمران خان کو ٹی وی پر
08:19نہیں دکھایا جا سکتا
08:21اچھا یہ انہوں نے
08:23ساری باتچیت کی علیمہ خان صاحبہ نے باہر آنے کے بعد
08:25اور انہوں نے بتایا کہ
08:27عمران خان صاحب نے کیا کہا
08:29ابھی جو باقی لوگ ملے ہیں
08:30وہاں تفصیلی جو باتچیت عمران خان صاحب نے کی ہے
08:32وہ بھی سامنے آ جائے گی
08:34جنید اکبر صاحب کے حوالے سے بھی ایک چیز عمران خان صاحب نے کہی
08:36وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
08:37عمران خان صاحب نے کہا
08:39مجھے افسوس ہوا جیسے یہ پیغام جنید اکبر کو دیا گیا
08:41کہ اسطیفہ دے دو
08:42میں نے یہ نہیں کہا تھا
08:44پیغام غلط طریقے سے دیا گیا
08:46میں نے یہ کہا تھا
08:48کہ جنید اکبر اپنی سہولت دیکھ لیں
08:50اگر وہ دونوں عہدوں کو ساتھ چلا سکتے ہیں
08:52تو وہ ضرور چلائیں
08:53میری جو ترجیح ہے وہ پارٹی ہے
08:57میری ترجیح یہ ہے
08:58کہ پارٹی کی تنظیم سازی ہو
08:59اور تحریک بہتر انداز میں چلے
09:01اور اگر جنید اکبر یہ دونوں کام کر سکتے ہیں
09:04تو پبلک اکاؤنٹس کے میٹی کی چیئرمنشپ بھی
09:06وہ اپنے پاس رکھ لیں
09:07لیکن دوسری طرف اس سے پہلے
09:09یہ خبر بھی آ چکی ہے
09:10کہ جنید اکبر صاحب نے
09:11پبلک اکاؤنٹس کے میٹی کی چیئرمنشپ سے
09:14اسریفہ دے دی
09:14انہوں نے کہا جی عمران خان کا جو حکم آئے گا
09:17وہ فوری طور پر میں پورا کروں گا
09:19جنید اکبر ایک انتہائی شریف آدمی ہے
09:20اور عمران خان صاحب کے بڑے وفادار ساتھی ہیں
09:24انہوں نے ایک منٹ نہیں لگایا
09:26اسریفہ دینے کے لیے
09:27حالانکہ لوگ یہاں پہ کرسی کے ساتھ چمٹ کے
09:29مردے مارنے پر آ جاتے ہیں
09:39عمران خان نے کہا تھا کہ آپ
09:41اپنی سہولت دیکھ لیں
09:42اگر دونوں کام کر سکتے ہو تو کر لو
09:44یہ آپ کے بعد چوائیس ہے
09:45لیکن بہتر یہ ہے کہ اگر آپ ایک کام کے پر فوکس کرو
09:49تو میری ترجیح پارٹی ہے
09:51عمران خان صاحب نے یہ کہا تھا
09:53بارال کچھ اور خبر ہے ناظرین
09:55اور یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے
09:56یہ بہت بڑے بڑے لطیفے ہیں
09:58دو جو اب میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں
10:00نمبر ایک
10:01مسلمی قنون نے ایک نیا بیانیاں بنانا شروع کیا
10:05اسحاق دار سے یہ کہانی شروع ہوتی ہے
10:07نواز شریف صاحب کے رشتہ دار بھی ہیں آپ کو پتا ہے
10:10اور وہ جاتی ہے وزیر اطلاعات پنجاب تک
10:13جنہوں نے تعریفوں کے پل باندے ہوئے
10:15یعنی ان سے آپ پوچھیں نا کہ
10:17کچھ بھی پوچھیں آپ پاکستان کس نے بنایا
10:19تو وہ شاید یہ بھی کہہ دے گے
10:20نواز شریف نے بنایا
10:22آپ ان سے کچھ بھی نواز شریفی پیدائی سے پہلے والے کام بھی پوچھیں گے
10:25تو وہ نواز شریف کے خاتے میں ڈالنے کے لیے تیار ہو جائیں گے
10:28بہت ہی زیادہ جو ہے وہ جی حضوری کی ہے
10:30بہت ہی زیادہ درباری ایٹیچیوٹ جو ہے وہ استعمال کیا ہے
10:34تو وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا
10:36کہ بھارت کے خلاف سارا آپریشن
10:38اب میرے سے پڑا بھی نہیں جا رہا تھا
10:40پہلے میں حسنا تھا کتنی دیر تک
10:41کہ بھارت کے خلاف سارا آپریشن
10:44نواز شریف کی زیرے نگرانی ڈیزائن ہوا ہے
10:46اور بھائی یہ بندہ اپنا الیکشن نہیں ڈیزائن کر سکا
10:48یہ بھارت کے خلاف آپریشن ڈیزائن کرے گا
10:51اس کا اپنا ڈیزائن بگڑا ہوا ہے بچارے کا
10:53اپنی سیاست تباہ ہو گئی ہے
10:54جو باہر سے آیا وزیراعظم بننے کے لیے
10:57پاکستان میں آگے وزیراعظم نہیں بن سکا
10:59چھوٹا موڑا ایک عوضہ دے دی ہے
11:01ان کی بیٹی نے کہ میرا باپ خوش رہے
11:03یعنی یہ عجیب قسم کی بات کرتے ہیں
11:06کہ آپ کیا سمجھتے ہیں
11:08کہ نواز شریف صاحب جہازوں میں بیٹھے ہوئے تھے
11:10یا کنٹرول روم میں بیٹھے ہوئے تھے
11:12یا نواز شریف صاحب جہاں وہ
11:14ڈرون اڑانے کے حقامات دے رہے تھے
11:16بیاں صاحب بیٹھ کے نقشے پر لکیریں لگا رہے تھے
11:17کہ ڈرون ادھر گرا دو
11:18میزائل ادھر گرا دو
11:20فلا جہاز ادھر پہنچا دو
11:21ائر فورس یہاں سے جائے گی
11:23یہ میاں نواز شریف نے کیا ہے
11:24فور گوڑ سے
11:26اور تعریف کریں کوئی ڈھنکی تو کریں
11:28میاں صاحب سے ایک سٹیٹمنٹ ہی دلوا دیں
11:31مودی کے خلاف
11:32کم سے کم قوم یہ مانے گئے
11:34یا ہمارے ساتھ کھڑا بندہ مودی کے ساتھ نہیں کھڑا
11:36آج بھی وہ شخص پوری طاقت سے مودی کے ساتھ کھڑا ہوا
11:39سٹیٹمنٹ ہی نہیں دیرہ
11:40دس لاکھ کے انعام کا اعلان کیا ہوئے
11:42سمی برائیم صاحب نے
11:43وہ دس لاکھ نے رکھ کے بیٹھے ہوئے اپنے گھر میں
11:45کیش
11:46کہ جناب کسی دن
11:47نواز شریف صاحب جو ہے وہ مودی کے خلاف بیان نے
11:49تو میں یہ جو ہے انعام
11:51جو ہے وہ روانہ کروں
11:53اب معاملہ یہ ہے کہ
11:54نواز شریف صاحب نے
11:55ان کے کھاتے دونوں نے یہ ڈال دیا
11:57لیکن ایک بڑی سادی سی بات ہے
11:59پچھلی جو جنگتی نا اس کا ہیرو تھا
12:00ابھی نندن
12:01کون تھا
12:02ابھی نندن
12:04یہ پچھلی جنگ کا ہیرو تھا
12:05ایڈیا کا
12:06اور اس جنگ کا جو ہیرو ہے
12:08وہ ابھی لندن
12:10وہ اس لیے کہ ابھی لندن نے
12:12مودی کے خلاف
12:13ایک لفظ نہیں بولا
12:14اور بھارت کے ساتھ جو ہے
12:16وہ بڑے زبردست طریقے سے انہوں نے
12:17کوپریٹ کیا
12:18اور بھارت کے خلاف بولنے سے ہمیشہ
12:20گریز کیا ہے
12:22ایک اور چیز آپ کو دکھاتا ہوں ناظرین میں
12:24یہ درہ فوٹو آپ دیکھیں
12:25یہ حرکتیں آپ چیک کریں درہ
12:27یہ فوٹو آپ کو نظر آ رہی ہے
12:29یہ فوٹو جناب لگوائی ہے
12:32ڈپٹی کمیشنر شیخ پورا نے
12:33اس کے اوپر لکھا ہوا ہے
12:35بنیان المرسوس
12:37یہ جو آپریشن ہوا تھا
12:39سیسا پلائی ہوئی دیوار
12:40قرآن پاک کی آیت کے اندر
12:42یہ ایک لفظ موجود ہے
12:43بنیان المرسوس
12:45کہ سیسا پلائی ہوئی دیوار
12:46مضبوطی سے کھڑے ہوئے لوگ
12:48تو
12:50وہ ڈپٹی کمیشنر شیخ پورا نے
12:52مریم نواز کی فوٹو لگا گئی
12:53یا آپریشن مریم نواز کے
12:54کھاتے میں ڈال دیا
12:55اور نیچے جو ہے وہ
12:57ایڈمنیسٹریٹر
12:58مینسپل کمیٹی فاروق آباد
13:00اس کا بھی ساتھ تھوڑا سا نام
13:01لکھا ہوا ہے
13:02ان دونوں کو پکڑ کے نہ
13:04جیل میں ڈالنا چاہیے
13:05اور ان کو جوتے بھی مار دیں چاہیے
13:08کہ یا تمہیں شرم نہیں آتی
13:09تمہیں ایک پلیٹیکل پارٹی کے
13:10ممبر ہو
13:10یا تم حکومت کا حصہ بن گئے ہو
13:13یار پبلک سرونٹ ہے
13:14عوام کے ٹیکس سے آپ کو تنخواہ ملتی ہے
13:16آپ اٹھا گے وہاں پہ سیاست کر رہے ہیں
13:20یعنی مریم نواز کی فوٹو لگا گیا
13:22آپریشن مریم نواز کے کھاتے میں ڈال دیا
13:23یہ پاگل خاندان ہے
13:25زینی طور پر خبط پر مبتلا ہیں
13:26یہ اپنی ذات سے باہر جائی نہیں سکتے
13:29ان کا یہ زینی مسئلہ ہے
13:31اور یہ ساری دنیا جانتی ہے
13:33یہ ہر جگہ میں چاہتے ہیں ان کی فوٹو چپک جائے
13:35اب یہ ایکامات جاری کر دی ہیں جناب
13:37ڈپٹی کمیشنرز اور یہ دیگر لوگ جو ہیں
13:38ہماری فوٹویں لگائیں اور یہ آپریشن ہمارے کھاتے میں ڈالو
13:41کیونکہ اس آپریشن میں ائر فورس نے کامیابی دلوا دی ہے
13:44خدا نہ خاص تھا
13:46خدا نہ خاص تھا پاکستان کو ناکامی ہوتی
13:48یہ بندے کبھی اپنی فوٹو بھی نہ نکالتے بائے
13:50یہ سارا کچھ فوج کے کھاتے میں ڈال دیتے
13:53جو مودی نے کیا ہے
13:54مودی اگر وہاں پہ پاکستان سے
13:58خدا نہ خاص تھا اس لڑائی میں
13:59آگے نکل جاتا یا جیت جاتا
14:01تو مودی کبھی بھی اپنی فوج کو نہ کہتا
14:03کہ آگر سامنا کرو عوام کا
14:05مودی خود سامنے آتا اور آ کر جناب
14:07بڑے فتح کے جھنڈے گار دیتا
14:09لیکن
14:11جب بیزتی ہوئی تو فوج کو آگے کر دیا
14:13تو یہی شریف خاندان
14:15اور مودی خاندان کے اندر کچھ سیمیلیریٹیز ہیں
14:17اب یہ اپنے کھاتے میں جناب اس کو ڈال رہے ہیں
14:20یہ بہت بڑا لطیفہ ہے
14:22اور یہ اتنے کمزور سرکاری افسر ہیں
14:25کہ یہ اپنی مالکن کو خوش کرنے کے لیے
14:27دھوملاتے ہوئے آ جاتے
14:28بہت شرم آنی چاہیے آپ کو
14:30آپ کو عوام تنخواہ دیتی ہے کسی اور کام کے لیے
14:32اور آپ چاکری کرتے ہیں سیاستدانوں کے دروازوں کی
14:35یہ سلسلہ
14:37بند ہونا چاہیے
14:38یہ اڑے خوش رکھتے ہیں خوش رکھ کے
14:39اپنی مرضی کی پوسٹنگ لیتے ہیں
14:41اپنی مرضی کے عوضے لیتے ہیں
14:43اور دوسری ایک اور چیز دکھاتے ہو
14:46ایک تو آپ کو میں نے یہ پوسٹر دکھایا نا
14:47ذرا یہ ایک اور ویڈیو ہے
14:49یہ اس میں سے چند تصویریں یہاں سے بھی آپ کو پتا چل جائے گا
14:52یہ دو چار تصویریں میں پلے کر سکتا ہوں
14:54آپ کے لیے ذرا دیکھیں آپ
14:55یہ بندے
14:57اتار رہے ہیں جھنڈے اور فلیکس
14:59پی پی ففٹی ٹو
15:01زمنی انتخاب ہو رہا ہے وہاں پہ
15:04اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے
15:06اور فلیکسز اتارے جا رہے ہیں
15:08انتظامیہ کی جانب سے
15:09یہ سرکاری بندے آ رہے ہیں جہاں ایک طرف سرکار
15:12یا سرکاری آفیسرز
15:14یا سرکاری ملازمین
15:15وہ مریم نواز کی تشریر کر رہے ہیں
15:17اٹھا اٹھا کے لگا رہے ہیں
15:19اور عوام کا پیسہ جھوک رہے ہیں
15:21وہیں دوسری طرف آپ یہ دیکھئے
15:23کہ وہی سرکاری آلکار
15:24پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے
15:27اور فلیکسز اور پوسٹرز
15:28اتار اتار کے گاڑیوں میں ڈال کر لکھر جا رہے ہیں
15:30اور مزید کی بات یہ ہے
15:32کہ اگر یہ غلط ہے اور غیر قانونی ہے
15:34تو اسی خمبے کے اوپر
15:35پی ایمل اینکے یا حکومتی امیدوار کے بھی لگے ہوئے ہیں نا
15:38یعنی خمبہ ایک ہی ہے
15:41اوپر پاکستان تحریک انصاف کا
15:43اور نون لی کا دونوں کا جھنڈا لگا ہوا ہے
15:44تحریک انصاف کا جھنڈا اکھار دیں گے
15:47نون لی کا جھنڈا سیدھا کر کے لگا دیں گے
15:48یہ ہے جی الیکشن ہو رہا ہے وہاں پہ
15:50اور الیکشن کمیشن اس کے اوپر آنکھیں بند کر کے بیٹھا ہوا ہے
15:53وہاں پہ چار پوسٹر لگے ہوئے ہیں
15:57اوپر والا تحریک انصاف کا بیچ والے دو
15:58نون لی کے نیچے والا تحریک انصاف کا
16:00نون لی کے دو چھوڑ دیں گے
16:03اوپر والا اور نیچے والا اتار دیں گے
16:04کیونکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ہیں
16:07یہ ہے ناظرین ان کی گھٹیا حرکتیں
16:10اور انہی گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے
16:12عوام ان سے نفرت کرتی ہے
16:14آپ کھمبوں سے پوسٹر دو تحریک دیں گے
16:16لوگوں کے دل سے کیسے نکالیں گے آپ عمران خان کو
16:18لوگ تو اس کو ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں
16:21اگر ناظرین گنتی ٹھیک ہو گئی
16:23اگر ناظرین میں پھر آپ کو کہہ رہا ہوں
16:26اگر گنتی ٹھیک ہو جائے
16:27تو یہ ایک بھی زمنی الیکشن
16:29نہیں جیت سکتی مریم نواز
16:30پنجاب کے اندر لیکن زد ہے نا
16:33اسٹیبلشمنٹ کے بڑھوں نے عورتوں نے مل کر زد کی ہوئی ہے
16:35اب جیسے آج اڈیالا جیل کے دروازے
16:37کھلے ہیں اور ملاقاتے ہوئی ہیں
16:39ذرا ایسے ہی اگر ڈبوں کی گنتی ٹھیک ہو جائے
16:42تو میرے خیال میں پاکستان کی فوج کو
16:44اور پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
16:46عزت کی بحالی کی جانب
16:48ایک قدم اور آگے بڑھنے کا موقع مل جائے گا
16:50اور مقصوص نشستوں کے اوپر بھی آ جائے نا
16:52کیونکہ رولا تو جاگر پڑنا ہے مقصوص نشستوں پر
16:56مقصوص نشستوں کا جو معاملہ ہے
16:58وہ اب سپریم کورٹہ پاکستان میں ہے
17:00جہاں پہ سنی اتحاد کانسل کے وکیل نے کہا
17:02کہ جناب بینچ پہ اعتراض ہے
17:03جج سب نے کہا جی آج اعتراض کیوں کر دیا
17:06اپنے بینچ پہ
17:06انہوں نے کہا جی پہلے تیسری انہوں نے کہا جی سمات ہے
17:09انہوں نے کہا جی پہلی سمات میں تو آپ نے نوٹس کیا
17:11دوسری میں جنگ ہو گئی
17:12آج تیسری سمات ہے ہم بینچ پہ نوٹس کر رہے
17:14ہم آپ کو یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اس پہ اعتراض ہے
17:16تو اس کیس کو ایسے سنا جائے
17:18لیکن مقصوص نشستیں پی ایمل این
17:21پیپل پارٹی ایمکی ایم فضل الرحمان
17:23ان سب کو دی جائیں گی
17:25اب تک کی جو اطلاع وہ تو ہی ہے
17:27دیکھیں اس سے پہلے یہ پاکستان طریقہ انصار کو دی جا چکی ہیں
17:30اور یہ سارا کھیل کھیلہ ہی اس لیے گیا ہے
17:34کچھ ججز کو اس میں سے نکالا گیا
17:36جن ججز نے ایک اختلافی نوٹ یا فیصلہ لکھا
17:39وہ فیصلہ پبلک نہیں کیا گیا
17:41یہ ساری چیزیں بتاتی ہیں کہ دال میں کچھ کالا ہے
17:43اور فیصلہ آنا ہے
17:45کہ جناب مقصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے کر
17:48دو تحییک سریعت پوری کر کے
17:49مزید کاروئی کی جائے گی
17:52کیونکہ دیکھیں آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا معاملہ جو ہے
17:54اس کو اگر بہت مضبوط کیا جائے
17:56تو پھر مزہ آتا ہے
17:57پھر کوئی انہیں ہلا بھی نہیں سکے گا
18:00اور اس کے لیے آپ کو ایک سپورٹیو
18:02ستائیسویں آئینی ترمیم چاہیے
18:04اب ڈیریکٹلی اس میں یہ لکھا تو نہیں ہوگا
18:07لیکن جو اس میں لکھا ہوگا
18:08اس کے نتیجے میں یہ ہوگا
18:09جیدہ کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد
18:12آپ کے بعد سارے رسلے مند ہو گئے
18:14جو کچھ چھبیسویں آئینی ترمیم میں لکھا تھا
18:17وہ ایک طرح کا دھوکہ تھا
18:19جو اس کے بعد ہوا
18:20وہ اس کا نتیجہ تھا
18:22اسی طرح ستائیسویں آئینی ترمیم لانے کی بھی تیاری کی جاری ہے
18:25ناظرین اب پاکستان اور بھارت کے بیچ میں
18:27ایک باتشیت کا آغاز ہوگا
18:30بھارت نے اپنی پریوریٹیز بتائی ہے
18:32پاکستان نے اپنی بتائی ہے
18:34میں کچھ چیزیں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
18:35دیکھیں بھارت کہتا ہے کہ ہم بات کریں گے
18:38دہشتگردی پر اور آزاد کشمیر پر
18:41وہ دو مدہیں لے کر آتا ہے
18:43پاکستان یہ کہتا ہے کہ
18:44ہم بات کریں گے ابھی جاریت پر
18:47ایک مدہ پاکستان نے بتایا
18:48عساق ڈار نے کہا
18:49کہ جناب سنتات معاہدے کی خلاف وردی نہ کریں
18:52میرے خیال میں پاکستان کے پاس بات کرنے کیلئے پانچ بڑے نکتے ہیں
18:55جن پہ پاکستان کو بات کرنی چاہیے
18:57تاکہ بھارت کو تھوڑا سا پریشر تو آئے نا
18:59نمبر ایک پہل کام کے ثبوت دیں جی
19:02آپ نے پاکستان پہ پہلے عملہ کیا ہے
19:03نمبر دو یہ ہے
19:04کیوں آپ نے پاکستان پہ پہلے اٹیک کیا
19:06جب آپ نے ثبوت کوئی نہیں دیا
19:08آپ پہلے ثبوت دیں
19:09یہ دونوں چیزیں پاکستان کو اٹھانی چاہیے
19:11تیسرا
19:12مقبوضہ کشمیر پہ بات کرنی چاہیے
19:14کہ وہاں کے لوگوں پہ آپ ظلم اور جبر کر رہے ہیں
19:16انہیں ان کا حق دیجئے
19:17اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق
19:19چوتھا
19:21سن تاس معاہدے پر عمل درامت کروایا جائے بھارت سے
19:24کہ اس پہ آپ عمل درامت کریں گے
19:26ورنہ یہ جو سٹرکچرز ہیں
19:28ان کو ہمیں اٹھانا پڑے گا
19:29نمبر پانچ
19:30پاکستان میں دہشتگردوں کی جو سپورٹ بھارت کرتا ہے
19:33اس کے ثبوت بھی بھارت کو دیے جائے
19:35اور بھارت کو بتایا جائے
19:37کہ ہمارے ملک کے اندر آپ کیا کروا رہے ہیں
19:38اور کب سے کروا رہے ہیں
19:40عمران خان صاحب کے بیٹوں نے ناظرین ایک انٹریو دیا ہے
19:43اور عمران خان صاحب نے ویسے اپنے بیٹوں کو منع کیا تھا
19:46لیکن انہوں نے یہ انٹریو دے دیا ہے
19:48دونوں بیٹے بیٹے ہوئے تھے
19:50اور
19:50شریف خاندان نوازشریف صاحب کے بچے جب انٹریو دیتے تھے
19:54میاں صاحب اندر تھے
19:55تو ان کا سارا فوکس یا
19:56وہ تو ڈیلوں کے چکر بھی رہتے تھے
19:58لیکن آپ یہ انٹریو سنیں وہ کیا کہہ رہے ہیں
20:00ایک تو انہوں نے کہا دی
20:01ہمارے والد نے ہمیں خاموش رہنے کے لیے کہا تھا
20:04لیکن اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہے
20:05ہم نے سوچا تھا کہ یہ چند ہفتے کے لیے ہوگا
20:07لیکن اب تو دو سال گزر گئے ہیں
20:09انہوں نے عمران خان کو دھندلانے کی کوشش کی
20:11یہاں تک کہ انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ کی تصاویر کو بھی مٹا دیا گیا
20:14ہم یہ انٹریو اس لیے دے رہے ہیں
20:17کیونکہ ہمارے والد کو سزائے موت کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
20:21پھر انہوں نے کہا کہ جمہوریت پر دباؤ اور الیکشن میں دھاندلی کے خلاف
20:26بڑا احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد
20:29جیل میں عمران خان پر مزید سختیاں بڑھا دی گئی ہیں
20:32والد سے بیس منٹ گفتگو کے بعد لائن کٹ جاتی ہے
20:36وہ ہمیں نصیت کرتے ہیں
20:38ہماری زندگی کا پوچھتے ہیں
20:39کبھی کوئی شکایت انہوں نے نہیں کی
20:41انہیں توڑنے والوں کو پتا ہونا چاہیے
20:43کہ وہ ڈیل نہیں کریں گے
20:44ان کے بیٹے بھی کہہ رہے ہیں
20:45ہماری دو ہفتے قبل اببہ سے بات ہوئی
20:48کئی بار صبح چار بجے بیسے جاتا ہے
20:50کہ تھوڑی دیر بار بات ہوگی
20:51ہم چھے چھے گھنٹے انتظار کرتے رہتے ہیں
20:54ہمیں کئی میٹنگز کینسل کرنی پڑتی ہیں
20:56کہ اس دوران کال آگئی تو مس نہ ہو جائے
20:59کال کا وقت مقرر نہیں ہے
21:01بے ترتیبی سے بات کروائی جاتی ہے
21:11وہ دوسروں کی طرح کوئی ڈیل نہیں کریں گے
21:14جب تک ان کا مشن پورا نہیں ہوتا
21:16وہ جیل میں بھی پرسکون رہیں گے
21:19وہ ایسے نہیں ہے
21:20کہ دیگر ان کے تحریک انصاف کے ساتھی
21:22جیل میں ہو
21:23اور وہ اپنی ذات کے لیے
21:25الگ سے ڈیل کر لے
21:26ہمارا باپ یہ نہیں کرے گا
21:28ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے
21:30قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے
21:32ہماری اپنے والد سے فون پر بات نہیں کرائی جاتی
21:35عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا
21:38لیکن دو دو مہینے تک
21:39ہم سے بات نہیں کروائی جاتی
21:41عمران خان صاحب کے بیٹوں نے یہ انٹریو دیا ہے
21:43انہوں نے کہا
21:44ہم نے اپنے والد کو آخری مرتبہ تب دیکھا
21:47جب انہیں تین گولیاں لگی ہوئی تھی
21:49وہ مضبوط تھے
21:50اس تقامت کے ساتھ کھڑے تھے
21:52اور مسکر آ رہے تھے
21:54پھر انہوں نے
21:55جب پوچھا کہ جناب آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں
21:57پاکستانیوں کو
21:58تو ان کے بیٹے نے کہا کہ یقین رکھو
22:00عمران خان ہار نہیں مانے گا
22:02وہ جیل میں بیٹھ کر
22:05مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہے ہوگے
22:06تبدیلی ضرور آئے گی
22:08قوم ظلم کے خلاف اپنا اعتجاد جاری رکھے
22:11یہ جناب عمران خان کے بیٹے کا پیغام ہے
22:13بہت فرق ہے
22:14میاں نواز شریف صاحب نے تو اولاد بھی ایسی پیدا کیا ہے کہ
22:17نہ مزا نہ سواد
22:19یعنی بیٹوں سے بات کرو جی
22:21ہم تو یہاں کے شہری نہیں ہم تو بات ہی نہیں کرتے
22:28گریب قسم کا خاندان ہے
22:29اور وہ باپ کے لیے ڈیلیں وہ ایک لے کر جج کو چلا گیا
22:32مدینہ منبرہ وہاں بیٹھ کے قسمیں لے رہا ہے
22:33وہ دوسرا جو ہے وہ وہاں پہ ڈیلیں کر رہا ہے
22:35بیٹی جو ہے وہ الگ ڈیلیں کر رہی ہے
22:37مجھے وہ رستہ آتا ہے پھر وہ رستہ دکھایا بھی ساری قوم کو
22:39عجیب و غریب ہی ویسے یہ خاندان ہے
22:41عمران خان کے بیٹوں نے دیکھے یہ بات کی ہے آپ کے سامنے
22:44تک کہ لیتنی اپنا خیال رکھیں اپنے چینل کا بھی
22:46اللہ حافظ

Recommended