Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Breaking News! President Going to Change? || Govt in Trouble || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کیسے ون ونڈو سے وہاں سے ڈیٹا فیڈ کیا جاتا ہے
00:33اور گاڑیاں جو ہیں وہ اللیگل طریقے سے جو نان کسٹم گاڑیاں ہیں
00:38بڑی قیمتی لگجری گاڑیاں جن کے اوپر دو کروڑ سے لے کے تین کروڑ چار کروڑ پانچ کروڑ تک بھی بعض گاڑیوں کے اوپر یہ کسٹم بنتا ہے ڈیوٹی بنتی ہے
00:46اور یہ خاموشی کے ساتھ آکشن میں ان کے نمبر فیڈ کر دیا جاتے ہیں ان کا ڈیٹا فیڈ کر دیا جاتا ہے
00:53حالانکہ وہ گاڑیاں کبھی بھی آکشن نہیں ہوتی اور خاموشی سے ایک ریسیٹ جاری کروڑی جاتی ہے اس ریسیٹ کے اوپر نمبر لگوا لیا جاتے ہیں
01:00اور اس طرح سینکڑوں گار یہاں پاکستان کے اندر یہ بڑے بڑے لوگ لے کر پھر رہے ہیں
01:05کوئی خود لے کر پھر رہا ہے کسی نے پیسہ کمالیا ہے تو یہ ارب اور بے کا چونہ پاکستان کی سرکار کو لگ گیا ہے
01:11اور یہ پاکستان کے خزانے کو ایکچولی چونہ لگا ہے پاکستان کے عام آدمی کو یہ چونہ لگایا گیا ہے
01:17لوٹنے کے تو ایک سے ایک نئے طریقے یہ لوگ ڈھونڈتے ہیں
01:19بارال یہ جب تحقیقاتی خبر میں نے شیئر کی اس کے بعد اب کیا ہوا وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
01:25اس کی جو ہے وہ ایشو کی انسیڈنٹ ریپورٹ پہلے تیار ہو چکی ہے اور کل یہ اس کی انکواری ریپورٹ ایک سامنے آئی ہے
01:32یہ میں آپ کے سامنے پیپر شیئر بھی کر رہا ہوں
01:35اور اس کے مطابق ایک چوبیس اور ایک اکتیس یہ ملا کر بن جاتی ہے پچپن گاڑیاں لگجری
01:41ان کی ابھی تک پکڑ ہو گئی ہے
01:44یہ ابتدائی طور پہ ابھی تک جو چیزیں سامنے آئی ہیں کچھ چونتیس پینتیس دفتر ہیں
01:48جہاں پہ یہ جالی ڈیٹا فیڈ ہو سکتا ہے اور ہوتا ہے
01:51ان میں سے صرف ایک دفتر سے جو ریپورٹ آئی ہے ابتدائی ریپورٹ میں
01:55صرف ایک دفتر سے پچپن کے قریب ایسی گاڑیوں کا ڈیٹا پکڑا گیا
02:00جو گاڑیاں کبھی بھی آکشن نہیں ہوئی
02:02یعنی دو نمبر گاڑیاں پاکستان میں مگوائیں
02:04اور ان کی آکشن بھی نہیں ہوئی
02:06اور خاموشی تے جالی ڈاکومنٹ بنوا کے
02:08کسٹم کے ان کو وہاں سے ایک سائز میں دے کے
02:11وہاں سے نمبر لگوا کے گاڑیاں لیگل کر دی
02:13تو اب تک پچپن گاڑیوں کا ڈیٹا پکڑا گیا ہے
02:16اور فوری طور پہ جو آکشن کے
02:18معاملات کی جو فیڈنگ ہے وہ بند کر دی گئی ہے
02:20کہ اب گاڑیوں کے نمبر فیڈ نہ کیے جائیں
02:22اچھی بات یہ ہے کہ سسٹم کو روک دیا گیا
02:24انکواری کھل گئی ہے
02:25یہ ارب اور بے کی کرپشن ہے جو ابھی تک پکڑی گئی ہے
02:28یعنی یہ جو گاڑیاں پچپن پکڑی گئی ہیں
02:31یہ بھی اربوں کے معاملات ہیں
02:32ابھی سینکڑوں گاڑیاں میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا
02:35وہ تفصیلات سامنے آئیں گی
02:36یہ پاکستانی خزانے کو رقصان ہو رہا تھا
02:38اگلا سکینڈل اسی کے ساتھ جڑا ہوا کنٹینرز کا
02:41وہ بہت جلدی میں آپ کو دوں گا
02:42پہلے یہ والے سکینڈل میں تھوڑا ایک دو دن ابھی اور لگیں گے
02:45ساری چیزیں باہر آجے
02:46پتہ چل جائے کس کس نے کتنا مال کھایا اور کیسے کیا
02:49میں پہلے آپ کو یہ سکینڈل دوں گا
02:51پھر جب یہ سکینڈل پکڑے جائیں گے
02:53ان کی انکواری ریپورٹیں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
02:54اور پھر آپ کو یہ بھی بتاؤں گا
02:56کہ ان کے طرح ملوث کون ہے
02:57اور ان کی شکلیں بھی پوری قوم کو دکھاؤں گا
02:59کہ کس کس نے کس طرح کس طرح پیسہ بنایا ہے
03:02یہ شکلیں میں آپ کے سامنے رکھوں گا
03:04اور یہ پیسہ باہر پاکستان سے کیسے یہ لوگ منتقل کرتے ہیں
03:06کیسے اپنے اور اپنے خاندان کے لیے
03:08یہ سسٹم کو باہر لے کر جا رہے ہیں
03:10یہ چیزیں آپ کے سامنے رکھوں گا
03:12تو یہ ایک میری ایکسکلوسیو ایک سٹوڑی تھی
03:15جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی
03:16اس پر پہلا ایکشن ہوا
03:17وہ بھی میں نے آپ کے ساتھ شیئر کر دیا
03:19اب آئے ناظرین
03:20ایک اور چیز کی طرف
03:22دیکھیں نون لیگ جو کہتی ہے نا وہ کبھی کرتی نہیں
03:24انہوں نے قوم کو ٹرک کی بتی کے بیچے لگایا
03:26کہ ہم انقلاب بھی بن گئے
03:27ایک دفعہ نہیں چار پانچ دفعہ لگایا
03:29چاروں پانچ دفعہ یہ لیڑ گئے
03:31اور جیسے ہی قوم انقلاب کے بیچے لگتی ہے
03:33یہ پالش پکڑ کے جوتے کے بیچے لگ جاتے ہیں
03:35تو انہوں نے ہمیشہ پالش پکڑ کے جوتہ پکڑ کے
03:38یہ اقتدار کے اندر آگے
03:39کسی طرح بھی تصموں کے ساتھ لٹک لٹک گئے
03:41اب پہلے نون لیگ کہتی تھی
03:43جو بھی کہتی ہے قائم نہیں رہتے
03:44یہ پہلے کہتی تھی بار بار عمران خان کو
03:47اپنے بیٹوں کو لے کر آؤ
03:48اپنے بیٹوں کو لے کر آؤ
03:49ان کو تحریک کے اندر شامل کرو
03:51اگر آپ پاکستان کے اندر کوئی تحریک چلانا چاہتے ہو
03:52یہ مریم نواز کا سٹیٹمنٹ سنیں
03:54آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ لوگ کیسے گڑگڑ کی طرح رنگ بدلتے ہیں
03:57یہ سنیں آپ
03:58تو اپنے بچوں کو آپ نے لندن میں بٹھایا ہوا ہے
04:01اور قوم کے بچوں کو آپ کہتے ہیں
04:03کہ لہو کے تھپیڑے کھاؤ آ کر
04:06بھئی اپنے بچوں کو کہو نہ
04:09کہ آ کے لیڈ کریں
04:10قوم کے بچوں کو جن کو آپ سڑکوں پہ لاکر مار پڑوانا چاہتے ہو
04:14مارنا چاہتے ہو
04:15ان کی فرنٹ لائن پہ اپنے دونوں بیٹوں کو کھڑا کرو
04:19تاکہ لوگوں کو پتا چلے
04:21کہ آپ کسی ازادی کے لیے انقلاب کے لیے مارچ کر رہے ہو
04:24یہ مریم نواز کے الفاظ سے
04:27اور پوری پی ایم ایلن یہی کہتی تھی
04:28اس کے بعد حالات اتنے برے ہو گئے
04:31کہ عمران خاند صاحب کی پارٹی بار بار نکلی
04:33بات نہیں بنی ان کی بیوی نکلتی
04:34اس کو بھی اندر کر دیا ان کی بہنیں نکلتی
04:35ان کو بھی بار بار گرفتار کرتے ہیں
04:37تو ان کے بیٹے بھی تنگ آگئے انہیں نظر آگیا
04:39پاکستان میں انصاف ہی نہیں ہو رہا
04:40اب وہ انسانی حقوقی تنظیبوں کے پاس جا رہے ہیں
04:42تو برطانیہ میں بھی مل رہے ہیں
04:44لوگوں سے انہوں نے ایک انٹریو بھی دیا ہے
04:45اور عافتے و عافتے کافی عرصے سے کر رہے ہیں
04:47بعض بکلا کے جو وکیل آتے ہیں
04:50عمران خان صاحب کیلئے آواز اٹھانے کیلئے
04:51اس کے پیچھے بھی عمران خان صاحب کے بیٹے ہوتے ہیں
04:53بہت سارے معاملات میں ان کے بیٹے جو ہے
04:55اپنے باپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں
04:56اور وہ کچھ سیاست میں نہیں ہیں
04:57وہ صرف اپنے باپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں
04:59کوئی بھی غیرت مند بیٹا ہوگا
05:01یا کوئی بھی بیٹا جس کو اپنے باپ سے پیار ہوگا
05:03اس کا باپ مشکل میں آئے گا
05:04تو وہ اپنے باپ کو بچانے کی
05:06نکالنے کی چھڑانے کی کوشش کرے گا
05:08اور جب اسے پتا ہوگا
05:09کہ اس کا باپ بے گناہ ہے
05:10تو وہ زیادہ کوشش کرے گا
05:11یہ عمران خان کے بیٹے کرنے ہیں
05:12نارمل چیز ہے
05:13اس میں سیاست ویاست کوئی نہیں ہے
05:15اب نونلی کا میشہ بھاگ جاتی ہے نا
05:17انہوں نے پہلے کہا
05:18عمران خان حکومت اپنی توڑ دے
05:20صبحی حکومتیں اپنی گرادے
05:21اسمبلیاں توڑ دے
05:22ہم تین میں انہوں نے
05:23الیکشن کروا دیں گے
05:24لیکن پھر کیا ہوا
05:25عمران خان صاحب نے جب اسمبلیاں توڑ دی
05:27تو پورا سال انہوں نے
05:28الیکشن ہی نہیں کروایا
05:29یہ بیٹھ گئے مل مارکے وہاں پہ
05:31خیبر پکتون خانے اور پنجاب میں
05:33کرسیوں کے اوپر
05:33یا محسن نکوی کو بٹھا دیا
05:35ادھر اپنا بندہ بٹھا دیا
05:36اور لمبا چلا دیا
05:38دونوں صبحی حکومتوں کو
05:39تو ایک سال انہوں نے
05:41ایک سال سے زیادہ
05:41ٹائم انہوں نے گزار دیا
05:42تو یہ اپنی ہر بات سے
05:43مکر جاتے ہیں
05:44اب یہ کہتے ہیں
05:45انقلاب اپنے گھر سے شروع ہوتا ہے
05:47اور اب کہہ رہے ہیں
05:49جناب کے عمران خان کے بیٹے
05:50کیوں آ رہے ہیں
05:51انہیں ہم گرفتار کر لیں گے
05:52ویسے مجھے ایک چیز کی تصحیح
05:53ایک دوست نے کی ہے
05:54اور میں نے اس کو
05:56ریسرچ بھی کیا
05:56بلکہ اب وہ بڑا مزہ آتا ہے
05:58ریسرچ کرنے میں
05:59ایک اور بڑی آسانی ہو گئی ہے
06:00کہ آپ گروک سے پوچھے
06:02اور وہ فیکس آپ کو
06:03کم سے کم بتا دیتا ہے
06:04تو جن کے بعد نائی کعپ ہوتا ہے
06:05غیر ملکی
06:06یعنی جو
06:08پاکستان سے باہر پاکستانی رہتے ہیں
06:10اگر ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ نہیں ہے
06:12تو بریٹش یا امریکن پاسپورٹ پہ
06:14وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں
06:15تو انہیں ویزا چاہیے ہوگا
06:16لیکن
06:17اگر ان کے بعد نائی کعپ ہے
06:18تو پھر انہیں ویزا نہیں چاہیے
06:19اور مبینہ طور پر
06:21امران خان صاحب کے بیٹوں کے پاس نائی کعپ ہے
06:22اب دیکھتے ہی ہیں
06:23کہ یہ حکومت امران خان کے بیٹوں کو
06:25پاکستان آنے دیتی ہے
06:25نہیں آنے دیتی
06:26کیا کرتی ہے
06:27اگر نائی کعپ آپ کا ایکسپائر نہیں ہے
06:29تو پھر آپ ٹریول کر سکتے ہیں
06:31پاکستان میں
06:31ویزا بھی
06:33کیونکہ پھر آپ اس ملک کے شہری ہوتے ہیں
06:35قانونی طور پر
06:36تو ناظرین
06:37کل یہ امران خان کے بیٹوں کو بلاتے تھے
06:39آج یہ امران خان کے بیٹوں سے گھبراتے ہیں
06:41مجھے تو سمجھ نہیں آتی ہے
06:42چاہ کہہ رہے ہیں
06:43اور امران خان کے بیٹوں نے کون سی سیاست کرنی
06:45ساری دنیا ہی جانتی ہے
06:47وہ بجارہ اپنے باپ کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
06:49کہ ہمارے والد کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
06:50کوئی بھی بیٹا ہوگا
06:51وہ کھڑا ہو جائے گا آ کر
06:52اب ان کو تانے دے رہے ہیں
06:53کہ جناب یہ موروسیت ہے
06:54یہ موروسیت وہ ہوتی ہے
06:56جب عمران خان وزیراعظم پاکستان تھا
06:58تب اس کے بیٹے پاکستان میں آتے
07:00اور آ کر لوشے لیتے
07:01جیسے نواز شریف اور شہباز شریف جیسی اقتدار میں آتے ہیں
07:04ان کا سارا ٹبر پاکستان پہنچ جاتا ہے
07:06ورنہ اس سے پہلے یہ پاکستان میں رہتے ہی نہیں ہے
07:08پاکستان سے باہر رہتے ہیں
07:09یہ بڑی بڑی روایتی سے ایسی جماعتیں ہیں
07:12ان کے بچے باہر ہی رہتے ہیں پاکستان سے
07:13لیکن جیسے اقتدار میں آتے ہیں
07:15پاکستان پہنچ جاتے ہیں فورا
07:16لوشے لینے کے لیے مزے لینے کے لیے انجوائے کرنے کے لیے
07:19اقتدار پروٹوکول یہ وہ سب کچھ
07:22یہ مریم نواز کے بچے باقی سارے بچے
07:23یہ پاکستان سے باہر سارے رہتے تھے
07:26یہ پاکستان کب آئے
07:27جب انہوں نے اقتدار کے مزے لینے تھے
07:29تو جب یہ اقتدار میں آ جاتے ہیں
07:31تو سارے پاکستان میں آ جاتے ہیں
07:32اس سے پہلے یہ پاکستان سے باہر ہی رہتے ہیں
07:35اب عمران خان صاحب کے بیٹے جو ہیں
07:36ان کی خواہش کے اہر مطابق نون لیگ کی
07:38جب انہوں نے کہا جی ہم پاکستان آئیں گے
07:40تو اب ان کے چودان طبق روشن ہے
07:41جی وہ کیوں آئیں گے
07:42علاقہ ان کے آنے سے مجھے نہیں لگتا
07:43کہ کوئی بہت بڑا فرق تب تک نہیں پڑے گا
07:46جب تک عوام نہیں نکلے گی
07:47عوام نکلے گی تو فرق پڑے گا
07:48ورنہ نہیں پڑے گا
07:49دیکھیں ذرا کھل کے بات کر لیتے ہیں
07:51پاکستانیوں کے ساتھ
07:52اور میں پاکستانیوں سے ڈائریکٹلی مخاطب ہوں
07:54میں کھل کر بات کر رہا ہوں
07:56یعنی میں یہ کوئی اولہ رکھنا ہی نہیں چاہتا
07:58کہ مجھے کوئی بیلنس کرنا ہے
07:59یا مجھے کوئی اپنا فران چیز دیکھنی ہے
08:02یا میں اس سے آگے بات کر سکتا ہوں
08:04یا نہیں کر سکتا
08:05آپ کے ساتھ میں پاکستانیوں کے ساتھ کھل کر بات کرتا ہوں
08:08آپ اپنے دل سے بوچھیں
08:10امران خان جیل میں کیوں ہیں کیا آپ وہ وزیراعظم بننے کے لیے جیل میں ہیں
08:14بھئی وزیراعظم بننے کے تو بڑے آسان رستیں ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ
08:18کے طرح ڈیل کر لے وزیراعظم بن جائے گا کرنا کیا ہوگا صرف
08:22اسٹیبلشمنٹ کو بڑا بلا کہنا چھوڑنا ہوگا جیل سے باہر آگر کچھ
08:26عرصہ چھپ رہنا ہوگا اور اس کے بعد جب الیکشن ملے تو اچھے بچوں
08:29کی طرح الیکشن لڑنا ہوگا اسٹیبلشمنٹ کے لیے روم کریئیٹ کرنا ہوگا
08:32پاپولر تو وہ ہے اس کا وزیراعظم بنا دیں گے وہ وزیراعظم پاکستان
08:36بن جائے گا بڑا آسان فارمولہ ہے وہ رستہ مریم نواز نے کہا تھا
08:39نا مجھے اچھے سے آتا ہے لیکن عمران خان اس رستے پر جا کیوں نہیں
08:43رہا اگر وہ آج بھی وزیراعظم بننا چاہتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی
08:45رہداری سے بڑا زبردست رستہ ہو کر گزرتا ہے لیکن اس کے لیے اس کو
08:49اسٹیبلشمنٹ کو کلین چٹ دینی پڑے گی جو وہ نہیں دے رہا اسے فوجی
08:53اسٹیبلشمنٹ کی چاکری کرنی پڑے گی جو وہ نہیں کر رہا اسے قوم کی
08:57آزادی والی سوچ بھولنی پڑے گی اور اگلے الیکشن میں وہ واپس آ جائے
09:01گا لیکن وہ یہ نہیں کر رہا وہ یہ رستہ نہیں چن رہا آپ ذرا سوچئے کہ
09:05عمران خان یہ لڑائی اپنے لیے لڑ رہا ہے یا پاکستانیوں کے لیے لڑ رہا ہے
09:09سوچئے ذرا سوچئے عمران خان یہ سختیاں اپنے خاندان کے لیے
09:14برداشت کر رہا ہے یا اپنی قوم کے لیے برداشت کر رہا ہے سوچئے اس کے
09:19بارے میں سوچئے کہ عمران خان اپنے خاندان کو سیاست میں مدارنا
09:21چاہتا ہے کیا اس کی آنے والی نسل پاکستان میں سیاست کرے گی دیکھیں
09:26اپنے خاندان کو دوست نے خود اپنے فیصلوں سے مصیبت میں ڈالا ہوا ہے
09:28اس وقت خاندان کے لوگ جو ہے بار بار گرفتار ہو جاتے ہیں آدھا
09:32خاندان بھاگا ہوا ہے جو لوگ موجود ہیں خواتین وہ بھی گرفتار ہو جاتی
09:36ہیں بیوی اس کی جیل کے اندر ہے بیٹے اس کے اپنے آپ کو مشکل میں ڈال
09:40کے آئیں گے اگر آئیں گے تو ان کو پہلے ہی دھمکیاں لگائی جاری
09:42ہیں پاکستانی حکومت کی جانی سے کہ آپ کو بگڑ لیں گے ہم یا آپ کو
09:45بازیاب کروانا پڑے گا آپ غائب ہو جائیں گے اور اس کا بھانجا بھی جیل کے
09:50اندر ہے یعنی پورا خاندان یا تو تتر بتر ہے بھاگا ہوا ہے یا
09:55بیچارے مشکلات کاٹ رہے ہیں سب چھکتے پھر رہے ہیں یا وہ جیلوں کے
09:59اندر ہے تو عمران خان نے اپنے خاندان کو تو خودی مسئیبت کے اندر
10:02ڈالا ہوا ہے تکلیف میں ڈالا ہوا ہے آپ کسی بھی پہلو سے سوچ لیں
10:05عمران خان نے اپنا سارا کچھ دعو پہ لگایا ہوا ہے حتیٰ کہ اس نے
10:10اپنی زندگی کو بھی دعو پہ لگایا ہوا ہے کیا اس سے عمران خان
10:13کو کچھ مل سکتا ہے نہیں عمران خان نے اپنی قوم کے لیے کیا
10:17عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی ہارنا نہیں چاہتا کسی قیمت
10:20پر نہیں ہارنا چاہتا عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں ایک
10:23بات کہی تھی ذرا غور کریں عمران خان نے کیا کہا عمران خان نے
10:26کہا کہ مجھے اللہ رب العزت کے بعد اپنی قوم پر بھروسہ ہے کہ وہ
10:29میرے لیے آئیں گے وہ میرے لیے نکلیں گے یہ عمران خان کو
10:33پاکستانیوں کے اوپر بھروسہ ہے عمران خان کو لگتا ہے کہ پاکستانی
10:37عمران خان کے لیے ضرور آئیں گے ہم سارے پتہ کیا کرتے ہیں ہمیں
10:41ایک دوسر کی شکل دیکھتے رہتے ہیں ہمیں یہ لگتا ہے کہ میں گھر میں
10:43بیٹھ جاؤں گا اور میرے لیے کوئی اور انقلاب لے کر آ جائے گا اگر
10:47عمران خان بھی یہی سوچ لیتا نا کہ پاکستان کو کوئی اور ٹھیک
10:50کر لے گا اور تو یہ قوم اتنی باشاور نہ ہوتی آج عمران خان نے
10:54فیصلہ کیا کہ نہیں میں اپنا رول پلے کر کے جاؤں گا عمران خان
10:57اپنی قوم سے وفا نبھا رہا ہے صاف صاف بات یہ ہے کیا عمران خان
11:01کی قوم اس سے وفا نبھا رہی ہے یہ سوال لوگوں کو اپنے آپ سے
11:05پوچھنا چاہیے کیا آزادی کی قیمت ادا کرنے کے لیے عمران خان
11:09تو تیار ہے وہ تو قیمت ادا کر رہا ہے وہ کہہ رہا جی مجھے آزادی
11:12چاہیے رہائی نہیں چاہیے میں قید کو ترجیح دوں گا غلامی
11:16پر یہ عمران خان کہہ رہا ہے تو کیا آزادی کی قیمت ادا کرنے
11:20کے لیے باقی پاکستانی بھی تیار ہے یعنی مجھے اگر دورانے جبری
11:24گمشد کی جب مجھے غائب کیا ہوا تھا آئی ایس آئی نے مجھے کوئی
11:27آنکھ سے بھی اشارہ کر دیتا تھا تھا کہ باہر لوگ کھڑے ہیں یا
11:30باہر لوگ حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں باہر لوگ مضامت کر
11:34رہے ہیں یعنی ایک دو دفعہ مجھے اس طرح کی چھوٹے موٹے ہنٹ
11:36ملے تو مجھے اندر اس قید کی اندر اتنا حوصلہ اور اتنی طاقت
11:40ملتی تھی اور وہ ہمارا اللہ رب العزت ہے نا اللہ ہی رب العزت
11:44ہے ہمارا جو ہمیں صبر بھی دیتا ہے اور استقامت بھی دیتا ہے اور
11:47حوصلہ بھی دیتا ہے تو اللہ بڑا مہربان ہے تو میں آپ کو یہ
11:50کہنا چاہتا ہوں صاف صاف بات آپ کو کوئی پلیٹ میں رکھے آپ کی
11:54ازادی آپ کی خود مختاری یا آپ کی عزت نہیں دے گا اپنے
11:58منڈیٹ کی عزت کروانی ہے تو آپ کو خود کروانی پڑے گی اپنے
12:02فیصلوں کو اس ملک کے اوپر نافذ کرنا ہے تو آپ کو خود کرنا
12:05پڑے گا آپ نے اگر ادارے ٹھیک کرنے ہیں ملک کو ٹھیک کرنا ہے
12:08صحیح ڈگڑ پہ پہنچانا ہے تو یہ لوگ نہیں پہنچائیں گے آپ کو
12:11خود کرنا پڑے گا بغیر تکلیف لیے آپ کو کچھ ملنے والا نہیں ہے ہاں
12:16جتنے کم لوگ نکلیں گے اتنی زیادہ تکلیف ہوگی جتنے زیادہ
12:19لوگ نکلیں گے اتنی کم تکلیف ہوگی اگر سارا پاکستان باہر آ
12:23جاتا ہے تو یہ اسٹیبلشمنٹ یہ حکومت یہ فارم فورٹی سیون کی
12:27جلی حکومت ان کی ٹکے کی اوقات نہیں ہے یہ کچھ نہیں بیچتے صرف
12:31پاکستانی اگر یہ فیصلہ کر لیں کہ انہوں نے اب حقیقی آزادی
12:36لینی ہے یعنی پاکستانی اگر یہ فیصلہ کر لیں کہ آج کے بعد انہوں
12:39نے پاکستان کے اندر رول آف لوگ قائم کرنا ہے آزادی اظہار
12:43رائے قائم کرنی ہے اور پاکستان کے اندر جو ہے وہ انسانی
12:46حقوق کی پامالیاں بند کروانی ہے مینڈیٹ کا احترام کروانا ہے
12:49پاکستان میں قانون سب کے لیے برابر ہوگا اگر یہ ساری چیزیں آج
12:53پاکستان کے عوام سوچ لیں تو پاکستان کے عوام یہ حاصل کر سکتے
12:57ہیں ڈیفائننگ مومنٹ ہوتے ہیں آپ کو آج موقع مل رہا ہے یہ موقع
13:00آپ کو روز نہیں ملے گا قوموں کی زندگیوں میں موقع ملتے ہی
13:04نہیں ہوتے کئی لوگ پیدا ہوتے ہیں مر جاتے ہیں انہیں لڑنے کا
13:07موقع ہی نہیں ملتا اور آپ خوش قسمت ہے آپ کو موقع مل رہا ہے
13:10کہ آپ اپنے حق کے لیے کھڑے ہو سکتے ہیں بے شمار لوگ اس دنیا
13:13میں آئے جنہیں پوری زندگی اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا موقع ہی
13:16نہیں ملا وہ جیسے آئے ویسے ہی چلے گئے لیکن اس وقت جو ہم لوگ
13:20موجود ہیں ہمیں اپنے حق کے لیے لڑنے کا موقع مل رہا ہے اس
13:23موقع کو آپ ضائع بھی کر سکتے ہیں اور لڑ کے ایک تاریخ بنا سکتے
13:26ہیں اور اپنے اوپر فقر کر سکتے ہیں آپ کی آنے والی نسلیں بھی
13:29آپ پر فقر کر سکتی ہیں بارال میں یہ کھلی کھلی باتیں کرنا چاہ
13:32رہا تھا میرے دل میں تھی میں نے کر دی اگلے ارتالیس سے بہتر
13:36گھنٹوں میں تحریک انصاف کچھ بڑے فیصلے کر لے گی ان میں سے کچھ
13:41فیصلے پبلک کیے جائیں گے اور کچھ فیصلے پبلک نہیں کیے
13:44جائیں گے یہ بات آپ ذہن میں رکھئے گا کیونکہ تحریک انصاف
13:47اب ساری چیزیں سامنے نہیں لانا چاہتی کچھ چیزیں وہ سامنے
13:50لے کر آئیں گے اور کچھ چیزیں جو ہیں وہ این موقع پر سامنے
13:53آ جائیں گی اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی کھلبلی مچی ہوئی ہے وہ بار
13:57بار پتا کرنا چاہتے ہیں لوگوں سے رابطہ کرتے ہیں کہ آپ کو
13:59پتا ہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے اب یہ کیا کریں گے اسٹریٹیجی
14:02کیا ہوگی کس اکمدعملی چلیں گے کون کون سے علاقے بند کریں گے
14:05کون سے گریڈ ہیں جو بند کر دیں گے یا کون سی جگہ ہے جس کو
14:08بند کر دیں گے کہاں کہاں پر سپلائی روک دیں گے یہ ساری چیزیں
14:12جو ہیں وہ جاننا چاہتے ہیں اور اس کے لیے بندوبص بھی کرنا
14:14چاہتے ہیں ابھی آپ نے دیکھا کہ قبائلی علاقوں کے اندر بڑے
14:18پیمانے پر جو ہے وہ نکلو حرکت ہوئی ہے اور کرفیو
14:22رگا کے وہاں پہ فورسز کو پہنچایا گیا ہے تو بہت ساری
14:25چیزیں ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہے دونوں طرف سے ڈیویلپمنٹ ہو
14:27رہی ہے پاکستان تحریکی انصاف اب اگست کے شروع میں ایک
14:31بڑی تحریک کھڑی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے عمران کان صاحب
14:34نے آرڈر دے دیا ہے دیکھنا یہ ہے کہ لیڈرشپ اس کو کس
14:37انداز میں آگے بڑھاتی ہے ابھی تا گراؤنڈ پہ ایکٹیویٹی
14:40اس طرح نظر نہیں آ رہی راولپنڈی میں کچھ لوگ نکلے اور بڑے
14:43جوش و خروش کے ساتھ نکلے لاہور میں نکلے مختلف جگہوں
14:45پہ آلیہ حمزہ سرم جاوید یہ اور کچھ خواتین ہیں جو جیلیں
14:50کاٹ کر آئی ہیں کچھ دیگر لوگ ہیں وہ اپنے طور پر زور لگاتے
14:53رہتے ہیں لیکن جو مومنٹم ایک بننا چاہیے وہ بھی بنتا ہوا
14:56دکھائی نہیں دے رہا لیکن جب مومنٹم بنتا ہے نا تو یہ
14:59چار دن میں بن جاتا ہے یہ چار دن میں چھے دن میں مومنٹم بن
15:02جاتا ہے جب بننا ہوتا ہے اور یہ بن سکتا ہے اگست کے بعد
15:06اس حکومت کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں اور یہ حکومت چاہے
15:09گی کہ کم سے کم یہ والی سردیاں وہ کسی طرح گزار لیں اس کے
15:13بعد پھر وہ دیکھیں گے کہ گرمیوں کے بعد کیا کرنا ہے لیکن یہ
15:16والی سردیاں حکومت کے لیے بڑی مشکلات لے کر آئیں گی ناظرین
15:20اس سال بھی پاکستان میں مایوسی اتنی زیادہ ہے کہ پہلے پانچ
15:25مہینے میں جنوری سے لے کے مہی تک جنوری فروری مارچ اپریل
15:28مہی ان پانچ مہینوں میں پونے تین لاکھ سے زیادہ پاکستانی
15:32پاکستان چھوڑ کے چلے گئے یہ حکومت اس بات پہ خوش ہے کہ
15:34اوبرسیس پاکستانی باہر سے پیسے بیج لے اور بھئی بندے ہی
15:37اتنے باہر جا رہے ہیں جو بندہ باہر جائے گا وہ پیسے کمان کے
15:40واپس بھیجے گا نا جو کرزہ وہ لے کے بچارا گیا ہے وہ اس نے
15:42اتارنا بھی تو ہے جو دیکھیں نا کوئی بیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی
15:48پاکستان سے باہر چلے گئے اب جو گئے ہیں انہوں نے پیسہ کمان کے
15:51پاکستان بھیجنا ہے کیونکہ جو جو پاکستان سے باہر گیا وہ کرزہ
15:54اٹھا کے گیا ہے زیادہ تر غریب لوگ ہوتنے بچارے ہیں اب انہوں نے
15:57پیسہ واپس بھیجنا ہے بھیج کے انہوں نے اپنا کرزہ اتارنا ہے اور
16:00حکومت جو ہے وہ آداد و شمار کو اپنے فائدے کے لیے استعمال
16:03کرتی ہے یہ برین ڈرین ہو رہا ہے آرمی چیپ نے کہا تھا یہ برین
16:07گین ہے لیکن پاکستان کی جو ایک ریپورٹ ہے ایک نومک ریپورٹ اس
16:11کے مطلبی کہ یہ برین ڈرین ہے ڈاکٹرز ملک سے جا رہے ہیں انجینئرز
16:15ملک سے جا رہے ہیں سرمایہ کار ملک سے جا رہے ہیں جو تیکنالوجی
16:18کو جاننے والے لوگ ہیں وہ ملک سے جا رہے ہیں آئی ٹی ایکسپرٹس
16:21ملک چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں تو ملک سے بڑے پیمانے میں نوجوان
16:24باہر جا رہے ہیں دو لاکھ پچاسی ہزار نوجوان تقریباً پانچ
16:29ماہ میں ملک چھوڑ کر چلے گئے یعنی ایک مہینے میں لگ بگ کوئی ساٹھ
16:32ہزار نوجوان ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں اور یہ برین ڈرین لگاتار ہوتا
16:36جا رہا ہے پاکستان میں بیروزگاری کی شدت میں بھی لگاتار اضافہ
16:40ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم آگے پڑھنے کی بجائے پیچھے کی
16:44طرف جا رہے ہیں آسفلی زرداری کے بارے میں خبر آئی تھی اعزاد
16:47سید صاحب نے دی تھی بڑے زبردست جنرلسٹ ہیں بڑی اچھی خبریں ان کے
16:52کریڈٹ پہ ہیں انہوں نے کہا تھا زرداری صاحب کو ہٹا دیا جائے گا اور
16:55کوئی بہت طاقتور شخصیت پاکستان میں ویسی ہر طرف خبریں چل رہی
16:58ہے جناب شاید آرمی چیف کو بنا دیں گے کل کو صدر لیکن وہ تصدیق
17:02کوئی نہیں ہے لوگ چیم کوئی چلتی رہتی ہیں لیکن یہ کہا گیا کہ آسفلی
17:05زرداری کو ہٹانے کی خبر پہ جو ہے وہ انہوں نے خبر دی تھی لیکن
17:09ہر طرف سے تردید آ رہی ہے زرداری صاحب کی پارٹی بھی کہہ رہی ہے
17:11زرداری صاحب میدان چھوڑنے والے بندے نہیں ہیں پی ایم ایل این
17:14بھی یہی کہہ رہی ہے باقی جماعتیں بھی یہی کہہ رہی ہیں دیکھیں یہ
17:17خبر ہو سکتا ہے اپنے انجام کی طرف نہ جائے پوری طرح مگر کوئی
17:21نہ کوئی کھچڑی تو ایسی ضرور پکی ہے اعزاد سید نے ایسی خبر
17:23نہیں دی نہ وہ ایسی خبر دیتے ہیں یہ کھچڑی پکی ضرور ہے پکانے کی
17:29کوشش ضرور کی گئی ہوگی لیکن یہ پکڑی ہے یا نہیں پکڑی ہے اس کے
17:32بارے میں بھی کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن جیسے پاکستان میں چیزیں
17:36ہوتی ہیں نا پاکستان میں کسی بھی development کو آپ یعنی آپ نظر
17:40انداز نہیں کر سکتے کسی بھی چیز کو کہ یہ شاید کبھی نہیں ہونا
17:44تو یہ آپ نظر انداز نہیں کر سکتے ناظرین اب بدقسمتی سے یہ
17:47نوجوان پاکستان کے وزیر خارجہ بھی رہے ہیں ماضی میں ان کی
17:51انٹرنشپ کروائی گئی تھی وزیر خارجہ کے طور پر اور ان کو یہ
17:54establishment دیکھ رہی ہے کہ ہم نے اس بندے کو بہت جلدی ہے جناب
17:57کہ وزیر آدم پاکستان بھی بنانا ہے زرداری صاحب بھی کہہ رہے
18:00کہ اپنی زندگی میں وہ بلاول کو وزیر آدم بنتا ہوا دیکھنا
18:02چاہتے ہیں establishment کی چوائز کوئی بھی ہو سکتی ہے
18:05establishment نے تو کاکر صاحب کو پکڑ کے جو ہے وہ بنا دیا تھا
18:09وزیر آدم پاکستان اندازہ کریں آپ اور جو کاکر صاحب تھے
18:14ان کے کام آپ چیک کریں یہ auditor جنرل اور پاکستان کی
18:17ریپورٹ ہے یہ ریپورٹ کیا کہہ رہی ہے ذرا یہ دیکھیں
18:19وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ تین سو ارب کی گندم امپورٹ کرنے کا
18:24فیصلہ اب یہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی ہے تین سو ارب ربے کی
18:28گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بد نیتی پر مبنی تھا اور یہ
18:32اڈیٹر جنرل کی ریپورٹ ہے اس سے لوکل کسان کو پاکستان کے
18:36اندر جو کسان ہے انہیں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہے
18:39پرائیوٹ امپورٹرز کو فائدہ پہنچایا گیا ہے اب بتائیں
18:43کون پوچھے گا ان سے کہ آپ نے پاکستان کا تین سو ارب
18:47روپے کا نقصان کر دیا کون پوچھے گا ان سے کون ان سے جواب
18:52لے گا یہ تو اسٹیبلشمنٹ کے چاہیتے ہیں یہ تو سیاہ کریں
18:55سفید کریں انہیں پوچھی کوئی نہیں سکتا ابھی چینی سکینڈل
18:58میں جو انہوں نے حرکت کی ہے اس پہ تو ڈوب کے ان کو مر
19:01جنا چاہیے ان کو تو ہٹکڑیاں لگا کے جلوں میں ڈال دینا
19:03چاہیے کہ تم نے کیا گیا اچھا ایک اور چیز میں آپ کو
19:06بتا ہوں یہ بڑی انٹرسٹنگ چیز ہے ہیمن رائٹس کمیشن
19:09نے مضمت کی ہے ہمارے ستائیس جو یوٹیوب چینلز ہیں ان کے
19:14اوپر پابندی لگانے کے حوالے سے اور یہ جو حکومت پاکستان
19:17نے کاروئی ڈالی ہے اس کے اوپر انہوں نے مضمت کی ہے ہیمن
19:20رائٹس کمیشن نے اور ایچ آر سی پی نے کہا کہ آزادی
19:23ازارے رائے کی آئینی آزادی نہ صرف انفرادی آزادی
19:26کیلئے بنیادی ہے بلکہ یہ حکومتی اعتصاب کو یقینی
19:29بنانے مباہسے کو فروغ دینے اور عوام کو مختلف نکتہ
19:33نظر تک رسائی فرام کرنے کیلئے بھی ناگزیر ہے ستائیس
19:36یوٹیوب چینلز پہ حالی عدالتی پابندی پر گہری تشویش
19:39کا اظہار کیا جن کے مالکان کے خلاف حکومت نے ممکنہ
19:42کرمنل کاروئی کا اندیا دیا ہے اب اس پہ آپ کا جو سٹیٹ
19:46منسٹر ہے نا داخلہ کا وہ کیا کہہ رہا ہے یہ آپ سنیں
19:48حکومت کے آپ کام چیک کریں وہ کہہ رہے جی کہ یہ
19:51ہم کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ کسی کے قتل کا فتوہ دے
19:54دے دے یہ ستائیس چینلز ہے نا ان میں سے اگر کسی نے
19:57کسی کے قتل کا فتوہ دیا ہے نا اپنے چینلز میں بیٹھ کے
20:00تو لاؤ دکھاؤ کان دیا ہے کسی کے سر کی قیمت لگا دیں
20:04لاؤ دکھاؤ ان چینلز میں سے کس نے سر کی قیمت لگائی
20:07اور جس نے لگائی ہے پھر آپ اس کے اوپر کاروئی اکیلے پہ کریں
20:10ستائیس چینلز آپ نے اس لیے بند کر دیا کہ وہ ناکدین ہے
20:13وہ یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے لاسٹکی شلوار پہنی ہوئی ہے
20:15وہ یہ بتاتے ہیں کہ آپ جلی حکومت آپ لاکر بیٹھ گئے ہیں
20:18وہ یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے عدلیہ کو کنٹرول کر دیا ہے
20:21وہ یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے پاکستانیوں کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے
20:24اور آپ نے سرمایہ کاری لانے کے نام کے اوپر پاکستان میں
20:28سرمایہ کاری کی پچاس سال کی جو پرانا ریکار تھا
20:31کم ترین سرمایہ کری گا وہ بھی تباہ کر دیا آپ نے
20:33کراس کر گئے ہر لیمٹ
20:34اور اس کے بعد جناب یہ بھی کہا
20:37اسی منسٹر نے کہ کوئی ایسی مذہبی بات کہہ کر
20:40جان کو خطرے میں ڈال دیں کسی اور کی آپ
20:42کہاں کیا ہے کسی نے
20:44کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں
20:46یہودی ایجنٹ کا الزام عمران خان پر کس نے لگایا آپ نے لگایا
20:49توہین اسلام کے الزامات عمران خان پر کس نے لگایا آپ نے لگایا
20:52غداریوں اور بغاوتوں کے مقدمیں کس نے بنائے
20:55آپ لوگوں نے بنائے
20:56بندے قتل چوکوں کے اندر آپ نے کروا دیئے اور آپ
20:58جو یوٹیوب چینل پر بیٹھ کے بات کرنے والی اختلافی آوازیں ہیں
21:02انہیں کچل رہے ہیں جھوٹے الزامات پر
21:04اگر آپ کے الزامات سچے ہوتے نا
21:07وزیر مملکت بڑھائے داخلہ صاحب
21:08اگر آپ کے الزامات سچے ہوتے نا
21:11تو آپ کم سے کم ان صحافیوں کو موقع دیتے ہمیں
21:14کہ ہم عدالت میں آ کر سامنے کھڑے ہوں
21:16اور اپنے الزامات کا دفاع کریں
21:19ہم بتائیں کہ
21:20ہمارے خلاف جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں
21:22یہ جو خفیہ کاروائی آپ نے ڈالی ہے نا
21:24اندر خاتے یہ آپ کے
21:26دل میں چور تھا
21:28آپ نے فراڈ کیا ہے پاکستانی قوم کے ساتھ
21:30پاکستانی میڈیا کے ساتھ
21:32لیکن آپ کو پکڑیں گے انشاءاللہ
21:33اب تک لئے اتنے اپنا خیال رکھئے
21:35اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended