#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Is Imran Khan Going to be Released from Jail? || Big News || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Is Imran Khan Going to be Released from Jail? || Big News || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30پارٹی ہے اور پورا من اعتجاج کرنے سے انہیں نہیں رکا جا سکتا یہ پاکستان کی آئین میں اور قانون میں ان کے پاس یہ حق موجود ہے اب پیپس پارٹی نے اعتجاج کرنے کا فیصلہ کیا اور اعتجاج کی جو وجہ ہے وہ یہ ہے کہ خیبہ پکتونخواہ میں کچھ سکینڈلز آئے ہوئے ہیں اور ان سکینڈلز کی تحقیقات نہیں ہو رہی پاکستان پیپس پارٹی کے بقول اور وہ یہ چاہ رہے گے ان کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں ان سکینڈلز کی اور یہ کرپشن کے سکینڈلز ہیں اب اس معاملے کے
01:00اپوزیشن جو ہے وہ اعتجاج کرنے کے لیے آئی اور جب وہ ریڈ زون کی طرف بڑھ رہے تھے تو ان کے اوپر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی گی خیبر پکتونکا کی حکومت سے رابطہ کیا گیا اور دیکھیں یہ بڑا اصولی معاملہ ہے کہ آپ شیلنگ نہیں کر سکتے نہتے کارکنوں کے اوپر پاکستان تحریک انصاف اس کا سامنا کر رہی ہے لمبے عرصے سے تو سبائی حکومت کے ذرا یہ بتاتے ہیں کہ جناب شیلنگ ہم نے کی رہی اور یہ انہوں نے کی ہے جو نارملی ش
01:30سادہ کپڑوں والے لوگ ہیں جنہوں نے یونی فارم بھی نہیں پہنا ہوا پولیس کا اور وہ شیلز چلا رہے ہیں مظاہرین کے اوپر تو یہ سادہ کپڑوں والے لوگ تو اسٹیبلشمنٹ کے لوگ ہیں یا اداروں کے لوگ ہیں اب ان کے پاس یہ سہولت بھی میں اثر ہے گی یہ شیلنگ کر سکتے ہیں پبلک کے اوپر کیونکہ پولیس کو تو کہا جائے گا کہ اون کر لے وہ بچارے اون کر لیں گے جیسا کہ بنگش صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا وہاں کے جو پولیس والے ہیں سینئر آفیسر انہوں نے کہا جی
02:00ہم نے کوئی حکمات نہیں دیے اور یہ انہوں نے ہی کروایا جو یہ کرواتنے ہیں اب وہاں کا جو وزیرہ اللہ بچارہ بہت ہی بے بس ہے خیبر بکتونخواہ کا اس کے اختیار میں ہے ہی کچھ نہیں آپ جس کو مرضی خیبر بکتونخواہ میں پھینٹی لگائیں جو مرضی کریں وہ بعد میں یہ کہتے تھا جی وہ یہ تو پتہ نہیں چلے کسی اور نے کر دیا اور وہ جنہوں نے کیا ان سے وہ سوال بھی نہیں کر سکتا ڈرون حملے میں معصوم شہری شہید ہو جاتے ہیں وہ مقدمہ بھی درج نہیں کر سکتا تو پولیس تو اس کے ک
02:30تو یا اپنی مرضی سے آپ ٹرانسفر نہیں کروا سکتے آئی جی نہیں لے سکتے تو اس سے اچھا آپ حکومت تحلیل کرنے یا آپ چھوڑنے حکومت یہ عمران خان صاحب نے کہا تھا تھوڑا سا پہلے ریپورٹ بھی ہوا تھا بارل پاکستان پیپس پارٹی کے لوگوں کے اوپر شیلنگ کی گئی ہے اور پاکستان پیپس پارٹی کے لوگوں نے کیا کیا ان کا بھی آپ ایک جمہوری کارنامہ چیک کریں دیکھیں وہ ایک پولٹیکل پارٹی ہے انہیں بھی دوسری پولٹیکل پارٹی
03:00ایک پل کے نیچے وہاں پہ کارکن آتے تھے اور بیٹھتے تھے رزانہ شام کو وہ کیمپ کو انہوں نے آگ لگا دی وہاں پہ گئے کیمپ کی کرسیاں شرسیاں توڑ دیں پوسٹر بینر پھار دیئے شہدہ کی تصویریں لگی ہوئی تھی عمران خان کی ان کو اتار کے پھینک دیا اور اس کے بعد کیمپ میں آگ لگا دی یہ پاکستان پیپس پارٹی کے کارکنوں کا رد عمل تھا انہوں نے وہاں پہ جا کے یہ کیا اب ایک طرف کے لوگ کہہ رہے جی پہلے پیپس پارٹی نے یہ کیا اور
03:30پی ٹی اے کی گومنٹ اون ہی نہیں کر رہی وہ کہنے ہی ہم نے شیلنگ نہیں کی یہ تو کی ہے انہوں نے کرنے ہا لڑے اور جو کروانے والے انہوں نے کی ہے ہمارا تو اسے کوئی تعلق ہی نہیں ہے کہ اتنی کمزور اور فارغ حکومت میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی جس کے بعد اتنا بھی اختیار نہیں ہے کہ وہ ایک ڈی سی کو یا آئی جی کو یا کسی سیکٹری کو اپنی مرضی سے یہاں سے وہاں کر سکے بہت ہی کمپرومائز قسم کی حکومت ہے بچارے پہاڑ ہی ٹاپتے رہے
04:00والے سے بھی بڑی امپورٹنٹ خبر میں آپ کو ابھی دوں گا لیکن جو ڈرون حملوں کے خلاف اعتجاج ہونا تھا خبر پکتونخواہ میں پشاور میں وہ اعتجاج میں نے دیکھا اس کی ویڈیو میں نے دو تین اینگل سے دیکھے صحافیوں سے بات کی تو انہوں نے کہا جی بلکل وہ تاثر نہیں آیا کہ جیسے پاکستان تحریک انصاف اعتجاج کرنے نکلتی اور لوگ آ جاتے ہیں نا یا جس طریقے سے پبلک رسپونڈ کرتی تھی عمران خان کو یا عمران خان کی کال کو ویسے پبلک نے رسپ
04:30ہے اس سے پبلک متنفر ہو چکی ہے کہ یہ لوگ جو ہے یہ عمران خان کو باہر لانے میں سنجیدہ نہیں ہے اور یہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں یہ گونگلوں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں لیکن سادی سی بات ہے بھئی تم نے اگر ڈرون حملے کے خلاف اعتجاج کرنا ہے تو پشاور میں کیوں کر رہے ہو علی امین گنڈا پور بار رہا ہے ڈرون وہاں پہ یعنی جو وزیرستان میں یا کارٹلنگ میں یا دوسری جگہوں پہ جو ڈرون جا کے وہاں پہ میزائل گراتے ہیں جس میں سیو
05:00تو تم جا رہے اور جا کے پشاور میں اعتجاج کر رہے ہو بھائی آپ نے اعتجاج کرنا ہے تو کومن سینس کی بات ہے ڈرون حملے کے خلاف آپ نے اسلام آباد یا راولپنڈی جا کے اعتجاج کرنا ہے جہاں سے ڈرون حملے کی پالیسی بنتی ہے جس پالیسی کے اوپر ایمپلیمنٹ ہوتا ہے تو معصوم شہریوں کی شادتیں ہو جاتی ہیں تو آپ کو وہاں جانا چاہیے تھا اب جب پشاور کے انہوں آپ اعتجاج کریں گے تو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ یہ وہ جگہ ہی نہیں ہے جہاں پہ اس چ
05:30دنیا کو بلاو بلا کر دکھاؤ یہ کیا ہو رہا ہے یا دوسرا اگر آپ نے اعتجاج کرنا ہے تو پھر آپ اسلام آباد جائیں جہاں پہ یہ پالیسی ہے جب عمران خان نے ڈرون حملے روکنے تھے تو وہ افغان باؤنڈر کی طرف گیا تھا نا وہ وہاں پہ گیا تھا نا جہاں پہ نیٹو کی سپلائی روکی تھی اس نے وہی کیا تھا جہاں سے ڈرون حملے رک سکتے تھے پھر اس کے دور میں ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا یہ تھا عمران خان اور اس کی سٹیٹیجی لیکن ان کی ق
06:00مکمل کرنے کے بعد لیکن جب وہ تقریر انہوں نے شروع کی تو میری اطلاع کے مدابق مجھے دو صاحب یوں نے یہ بات کنفرم کی کہ لوگ وہاں سے اٹھ کر جانا شروع ہو گئے آسد کیسر صاحب بھی تھے آتف خان صاحب بھی تھے شیر علی عرباب صاحب بھی تھے دیگر لوگ بھی تھے لیکن جنید اکبر صاحب سے جو کارکون ہے وہ مایوس ہوا اس کی وجہ یہ ہے کہ جنید اکبر صاحب بغیر بتائے اسٹیلیا کے دورے پر چلے گئے اور انہوں نے ابھی تک کوئی بھی ایک سالڈ قدم نہیں
06:30وہ صرف خیبر پختون کھا کے اندر فرنڈلی میچز کھیلتے ہیں اپنی وکٹ کے اوپر فرنڈلی میچز کھیلتے ہیں ابھی تک ان کا کوئی امتحار نہیں ہوا کہ وہ پنجاب جا رہے ہیں یا وہ جا رہے ہیں اسلام آباد جب بھی ان سے کسی بڑی تحریک کی بات کی جاتی ہے وہ شکوے شکایتیں لے کر بیٹھ جاتے دی وہ نہیں کر رہا یہ نہیں کر رہا وہ قیادت میرے خلاف ہے مجھے بندے ٹھیک نہیں دیئے میرے پاس کھوٹے سکھیں ہیں بھئی یہ سارا کچھ تو آپ کو پ
07:00دیکھ کیسے سکتے ہیں تو جنید اکبر صاحب جو ہیں ان سے ایسا لگا کہ کارکون تھوڑے سے نالا ہیں اور اس کے لیے اب انہیں محنت کرنی پڑے گی کام کرنا پڑے گا تاکہ کارکونوں کو منایا جا سکے اور یہ جو ڈرون حملوں کے خلاف اعتجاج ہے اگر جنید اکبر صاحب سیریس ہے کہ عمران خان صاحب کی ہدایت کے اوپر انہیں عمل کرنا ہے تو جا کر اسلام آباد میں کریں اعتجاج یہ پشاور میں اعتجاج کرنے سے نہ علیہ مینڈرون کرتا ہے نہ وہ ڈرون روک سک
07:30ایک خبر بیچ میں تھوڑا ہٹکے ہے لیکن میں یہاں پہ آپ کو بتانا چاہوں کہ وہ امپارٹنٹ بات ہے پاکستان دریقے انصاف سے دوبارہ سے جو مقصود نشستیں ہیں وہ چھیننے کے لیے تیاری مکمل ہو گئی ہے عدالت میں ایک کیس لگا جس طریقے سے ایک کیس چلا اس سے صاف اندازہ ہونا شروع ہو گیا جس قسم کے ججز ریمارکس دے رہے تھے کہ یہ سیٹے اب چھین کر پی ٹی آئی سے دے دی جائیں گی می ایمل این کو اکثریت سیٹے ان کے پاس چلی جائیں گی اس کے بعد
08:00بھانے اور پی ایمل این کو ایک وقت آئے گا کہ سمپل مجورٹی فراہم کر دی جائے گی کہ آپ کی حکومت گرے ہی نہ پھر سونیا اوجن گلینا تیول مردہ یار پھرے پھر موجہ موجہ نواز شریف کی شباز شریف کی مریم نواز کی لہذا انہیں صادق سریعت دلوانے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے لیکن جو امپارٹنٹ چیزیں ہیں دیکھیں اس کو ہم نظرانداز نہیں کر سکتے یہ بینچ بنائے اس لیے گیا ہے یہ چھبیسویں ترمیم کے بعد آئینی بینچ بنائے اس
08:30پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی ہر خواہش کو قانونی جواز فراہم کرنے کے لیے یہ آئینی بینچز بنائے گئے ہیں چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے سے سمپل یہ ہے اب نمبر ایک عدالت نے بالکل نہیں پوچھا الیکشن کمیشن سے کہ تم اپیل میں تو آگئے ہو لیکن ایک سال ہو گیا فیصلے پر عمل درامت کیوں نہیں کیا یعنی جولائی دوہزار چوبیس کا فیصلہ ہے ابھی تک عمل درامت نہیں کیا جون شروع ہونے والا ہے دوہزار پچیس کا
08:58بھئی آپ نے عمل درامت کیا نہیں موٹھا کہ آپ عدالت میں آگئے ہیں کہ جناب ہم نے فیصلے پر عمل درامت نہیں کیا پہلے تو ان سے پوچھے کہ عمل درامت کیوں نہیں کیا یہ سوال پوچھا ہی نہیں اور ججوں نے بیٹھ کے نظر ثانی سننا شروع کر دی پھر جن ججز نے وہ فیصلہ کیا تھا وہی نظر ثانی کرتے ہیں نظر ثانی کا مطلب کیا ہے کہ جو آپ نے کہا اس پر نظر ثانی کر دیں تو جنہوں نے فیصلہ کیا تھا انہوں نے نظر ثانی کرنی تھی لیکن ان میں سے اکثریت کو نکال
09:28لے چکوں میں وہ اس کے اندر بینچ کے اندر حصہ ہی نہیں ہے چھے کے قریب ججز
09:32جو ہے وہ باہر رکھ دیئے گئے جنہوں نے فیصلہ دیا تھا تو اب ان کو باہر
09:37نکال کر یہ نظر ثانی کیسی ہو رہی ہے نظر ثانی کے لیے کوئی سالیڈ
09:42گراؤنڈ بھی نہیں ہے جن بنیاد میں نظر ثانی ہوئی ہے جن دو ججز نے
09:45نظر ثانی کو مسترد کیا تھا ان کے فیصلے میں جو کچھ بھی تھا اسے
09:49منظر عام پر نہیں آنے دیا گیا تو ٹیکنیکل گراؤنڈز میں یہ
09:52کیس بنتا ہی نہیں تھا لیکن پھر بھی یہ کیس لگایا گیا اور اب کچھ
09:56طریقے کر کے کوئی گیم کھیل کے یہ سیٹے اب پی ایمل اینڈ کو دینی
10:00ہے یہ مالے غنیمت ہے اس کو ذرا سمجھیں آپ مالے غنیمت ایسے ہے کہ
10:04پی ٹی آئی کو لوگوں نے ووٹ ڈالا عمران خان کے نام پہ ووٹ ڈالا اب
10:10جتنے لوگوں نے عمران خان کے نام پہ ووٹ ڈالا وہ مخصوص نشست
10:13انہی کو ملنی چاہیے لیکن وہ مالے غنیمت ہے وہ باقی جماعتوں میں
10:17بانٹھا جائے گا کہ ہم نے ڈکیتی ماری ہے تو ڈکیتی کے مال کے اندر
10:21جو ہے مالے غنیمت جو ہمیں مل گیا ہے ڈکیتی کا مال جو ہمارے پاس
10:24آ گیا ہے اس کی بندر بانڈ بھی تو آپس میں کرنی ہے اور بندر بانڈ
10:27کروانے کے لیے پھر عدالت کو استعمال کیا جا رہا ہے پہلے عدالت نے
10:30ایک فیصلہ دیا تھا لیکن اب اس فیصلے کی جگہ دوسرا فیصلہ دیا
10:34جا رہا ہے بیریسٹر گوھر نے ناظرین ایک دعویٰ کیا یہ دعویٰ پہلے
10:38بھی ہوتے رہے اب بیریسٹر گوھر کہنے جناب کے عمران خان صاحب
10:41ایچ سے پہلے باہر آ جائیں گے انہیں بھی اس بات کی امید لگ گئی ہے
10:44بیریسٹر گوھر کو اس بات کی امید کیسے لگ گئی یہ ایک بڑا سوال ہے
10:49آپ کے ذنبے بھی آ رہا ہوگا کہ بیریسٹر گوھر تو نارملی ایسے
10:52باتیں نہیں کرتے لیکن اب انہیں کیوں لگ رہا ہے کہ آنے والے
10:56دنوں میں عمران خان صاحب باہر آ سکتے ہیں ایچ سے پہلے وہ یہ
10:59کہتے ہیں کہ کیس لگے گا جیسے عمران خان صاحب کا تو یہ تو سب جانتے ہیں
11:03کہ آدھے گھنٹے میں خان صاحب کی بیل ہو جائے گی اور جیسے عمران
11:06خان صاحب کی بیل ہوگی عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے لیکن بیل تو تب
11:09ہوگی جب کیس لگے گا ذرا اس پہ علیمہ خان صاحب کا آپ ایک
11:12سٹیٹمنٹ سن لیجئے انگریزی میں انہوں نے ٹویٹ کیا ہے میں اس
11:16کا لبے لباب آپ کو بتا دیتا ہوں انہوں نے کہا جی کہ کئی مہینوں
11:21سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جو چیف چسٹس ہیں وہ کیس نہیں
11:24لگا رہے ہیں عمران خان صاحب کا اور یہ سرفرانس جوگر صاحب
11:28ہیں یہ فکس نہیں کر رہے لیکن پھر وعدہ کیا گیا کہ اس
11:32ہفتے اس کو فکس کیا جائے گا پچھلے منگل کو یہ وعدہ کیا
11:35گیا تھا اور وہاں پہ بہت سارے میمبر قومی اسمبلی اور سبائی
11:40اسمبلی پہنچے تھے خبر پکتون خاز پنجاب سے سن سے ہر جگہ
11:43سے ججز کو سپورٹ کرنے کے لیے کہ آپ فیصلہ دیں ہم آپ کے ساتھ
11:46کھڑے ہیں تو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمیٹمنٹ دی
11:51تھی لطیف خوصہ کو علی زفر کو اور میریسٹر گور کو کہ وہ اس کیس
11:56کو اگلے ہفتے ضرور سنیں گے یعنی یہ جو ہفتہ شروع ہو گیا
11:58اس میں وہ ضرور سنیں گے لیکن یہ کیس لگایا نہیں گیا اب وہ یہ
12:03بتاتی ہیں کہ اٹھائیس تاریخ سے چھٹیاں شروع ہونے جا رہی ہیں
12:07گرمیوں کی پھر اس کیس کو لٹکا دیں گے لمبا لے جائیں گے لہذا ابھی
12:13جو امرمت چھمیس اور ستائیس تاریخ کے دو دن باقی ہیں جن میں یہ
12:17کیس سنا جائے آج چھمیس گزر کی کل ستائیس ہے اور میری اطلاع کے
12:21مطابق علیمہ خان صاحبہ سے یہ وعدہ کیا گیا ہے پارٹی کی جانت
12:25سے کہ کل کے دن میں سارے ایم پی ایز ایم این ایز سینیٹرز اور جتنے
12:30بھی عراقینی اسمبلی ہیں یا اہم عودے دار ہیں پاکستان طریقہ
12:33انصاف کے وہ سارے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں گے کہ امران خان
12:37صاحب کا کیس لگایا جائے اب امران خان صاحب کا کیس لگایا نہیں
12:41جا رہا لگایا اس لیے نہیں جا رہا کہ امران خان صاحب کو رہا
12:43کرنا نہیں ہے حکومت کے اوپر سے کچھ دباؤ جو پہلے ان کے
12:46اوپر تھے وہ دباؤ اب کافی حد تک ہٹ چکے ہیں دوسری جانے
12:52امران خان صاحب پہ یہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ پولی
12:54گرافک ٹیسٹ کروائیں وہ پولی گرافک ٹیسٹ نہیں کروارے وہ
12:57کہنے جب میرے وکیلوں کو بلاو تو میرے خیال میں امران خان
12:59صاحب کو یہ ٹیسٹ کروالینا چاہیے وکیلوں کی موجودگی میں امران
13:03خان صاحب کے وکیل بیٹھیں وہ ایک ایک سوال لکھیں گے یہ
13:06سوالات پوچھے گئے اور ان کے جواب امران خان صاحب نے یہ
13:09دیے اور باہر آکے پبلک کر دیں کیونکہ کل کو اس ٹیسٹ کو
13:13پولیٹکس کے لیے استعمال کرے گی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
13:16کہ ہم نے امران خان سے یہ پوچھا تو اس نے یہ کہا تھا کیونکہ
13:19وہ پولی گرافک ٹیسٹ تھا لہذا وہاں جھوٹے اور سچے ثابت ہو گئے
13:22امران خان نے اتنا جھوٹ اور اتنا سچ بولا تو یہ وہ گیم
13:25ڈال دیں گے بعد میں اگر اکیلے ہوں گے تو لہذا یہاں میں
13:28امران خان صاحب کے وکلا کا ہونا ضروری ہے تاکہ ان کے ساتھ
13:31کوئی سیاسی کھیل نہ کھیلا جا سکے یہ امران خان صاحب کا
13:35مطالبہ ہے یہ مطالبہ مان لیا جائے تو پھر بہتر ہے لیکن کیسے
13:39امران خان صاحب کے نہیں لگایا جا رہے اب ستائیس تاریخ کل کو
13:42لگے گا یا نہیں لگے گا ویدہ اسٹیبلشمنٹ جس وقت ہوش
13:45کے ناخن لے گی یا جس وقت عدلیہ بردباؤ ڈالنا چھوڑے گی تو
13:49گرمیوں کی چھٹیوں میں بھی کیسز لگ سکتے ہیں آپ کو یاد ہے نا
13:52نواز شریف صاحب کے لیے عدالت چلی گئی تھی ائرپورٹ پہ انصاف
13:56دینے کے لیے میاں صاحب کو حالانکہ اس وقت وہ صدایہ آفتہ
13:58مجرم تھے لیکن انہیں پہنچایا گیا پھر ہیلیکاپٹر پہ وہاں پہ
14:02منارے پاکستان میں جہاں پاکستان تحریک انصاف کو تین سال
14:05ہو گئے ان کو جلسے کی اجازت ہی نہیں مل رہی تو یہ تو ناظرین
14:09اس وقت حالات ہیں پاکستان کی پولیٹکس کے اور پاکستان کی
14:12اسٹیبلشمنٹ کے کہ کس طرح سے انہوں نے یہ سارا کچھ کیا ہے
14:15اسٹیبلشمنٹ کا جو بڑھتا ہوا اعتماد ہے اس کے بیچے شہزاد
14:18اکبر صاحب نے نشاندہ ہی کی ہے اور انہوں نے پورا ایک
14:22وی لاغ بھی کیا ہے تو یہ ایک ریپورٹ شپی ہے وال سٹریٹ
14:26جنرل میں یہ ریپورٹ کہتی کیا ہے اس کا ایک ہیڈ لائن ہے اس سے
14:30آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا دہ فادر پرسیوز ٹرمپس
14:34ڈپلومیٹک ڈیلز دہ سن چیزز کرپٹو ڈیلز اب وہ یہ کہتے ہیں کہ
14:41جی باپ جو ہے وہ ڈپلومیٹک ڈیلز کر رہا ہے جبکہ بیٹا جو ہے وہ
14:45کرپٹو ڈیلز کر رہا ہے کرپٹو ایک کرنسی ہے اور دنیا کی
14:49تگڑی ترین کرنسی ہے اور اس کے ادر بہت پیسہ ہے لوگوں نے
14:53عربوں خربوں بے شمار پیسہ بنایا ہے ابھی بھی لوگ بنا رہے ہیں
14:57بہت امیر امیر خاندان جو ہے انہوں نے اپنے بچوں کو اس کے
15:00بارے میں سکھایا اور پڑھایا ہے اور ان کے بچے اسی بزنس کے ساتھ
15:03منسلک ہیں اب یہ جو سٹوری ہے یہ نارملی تو ڈانلڈ ٹرمپ کے
15:08خاندان کے بارے میں ہے یا ان کے آس پاس کے لوگوں کے بارے میں
15:10ہے لیکن اس میں ایک حصہ پاکستان سے متعلق بھی ہے کہ پاکستان
15:15کی جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ ڈانلڈ ٹرمپ کی حکومت کے قریب کیسے آئی
15:19اور وہ جو بہت بڑا خطرہ انہیں لگتا تھا کہ عمران خان کی رہائی
15:22کے لیے وہاں سے شور مچ جائے گا وہ انہوں نے کیسے دبایا اس
15:25بارے میں شہداد اکبر صاحب نے اس ٹوڑی کو کھوچا ہے بلکہ اس کے
15:30اندر بہت کچھ لکھا ہو بھی ہے اب اس کو پڑھ سکتے ہیں ایکچولی ہوا
15:33کیا حالات و واقعات کے تناظر میں آپ دیکھیں گے تو آپ کو سمجھ
15:36آ جائے گی دیکھیں ہوا یہ ہے کہ صدارتی جو ڈپلو میسی ہے اس کو
15:40خاندانی کاروبار کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ڈانلڈ ٹرمپ کی
15:43جانے سے یہ ان پر الزام لگایا جاتا ہے آسیم انیر صاحب جب فیلڈ
15:47مارشل بنے نا تو اس کے بعد بلال بن ساکب نامی ایک کردار ہے یہ
15:50بہت آس پاس دکھائی دیتا ہے اور یہ برطانیہ سے آنے والے ایک
15:54نوجوان ہے اور یہ کرپٹو کے معاملے میں بڑا ایک کریکٹر ہے
15:58اور اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ کافی متحرک ہو گئی ہے کرپٹو کو
16:03لے کے اور انہوں نے اب اس کے لیے بجلی بھی مختص کرنے کا
16:05فیصلہ کیا ایریا بھی مختص کرنے کا فیصلہ کیا اور ساتھی ساتھ
16:09اس کے اندر ایک خبر اور ہے یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے لیکن پہلے یہ
16:13کریکٹر ایک اور آپ دیکھئے یہ زیک ویڈکوف ہے یہ زیک ویڈکوف جو
16:18ہے یہ ایک کمپنی ہے wlf اس کمپنی کو کہتے ہیں world liberty
16:24financial یہ کرپٹو میں ڈیل کرتی ہے اور different چیزوں میں تو یہ جو
16:29کمپنی ہے یہ اس کا مالک ہے آپ سمجھ لیں اور اس کا والد جو ہے وہ
16:32ہے سٹیف ویڈکوف یہ جو اس کا والد ہے یہ میڈل اسٹ کا انوائی ہے
16:38امریکہ کا سپیشل نمائندہ ہے میڈل اسٹ کے لیے اور اس کا زیادہ
16:43ٹائم جو ہے وہ یو اے ای میں گزرا ہے اچھا یہ جو بیٹا ہے یہ بھی پاکستان
16:48آیا جنٹری بیچ نامی سیاستدان اس کا بڑا چرچہ ہوئی پاکستان آیا
16:51اور ڈانلڈ رم کی فیملی کا بھی اسی کاروبار کے اندر ایک بڑا حصہ
16:57ہے چھبیت اپریل کو کوئی پرائیوٹ تیارہ پاکستان آیا تھا جس میں یہ
17:02لوگ پاکستان کی اسلام آباد کی سرزمین پہ اترے تھے wlf کی
17:06لیڈرشپ اور زیک تھا اس کے اندر ساکب ان کے ساتھ تھا اور دو لاکھ
17:12ڈالرز کا مہانہ کا ایک معایدہ ہوا تھا جو پاکستان کی گورنمنٹ
17:17یا پاکستان دے گا دو لاکھ ڈالر مہانہ یہ ٹرپ کے کچھ قریبی ساتھی
17:21ہیں ایک ان کا سابقہ گارڈ ہے ایک وکیل ہے کچھ اور لوگ ہیں تو ان کو
17:25یہ پیسہ دیا جائے گا اور معایدے کے اندر کرپٹو کا معاملہ ہے اور
17:28ریر ارث ایلیمنٹس کا معاملہ ہے منرلز ریر ارث منرلز یہ وہ
17:33مادنیات ہیں جو امریکہ کو چاہیے اور ان کمپنیز کو چاہیے اور ان کی
17:38ویلیو بہت زیادہ ہے فیوچر میں آپ کو پتا چلے گا یہ کتنی قیمتی
17:41ہیں لہذا خیبر پکٹون کا کی حکومت کو آرڈر دیا گیا کہ بہت سارے
17:45ریر ارث ایلیمنٹس جو ہیں یا ریر ارث منرلز جو ہیں وہ آپ کے صوبے میں
17:48اہلی حضر یہ قانون پاس کر دیں وہاں بے عمران خان صاحب اور پی ٹی
17:52اڑگی اور انہوں نے قانون پاس کیا نہیں تو اب جو مادنیات ہیں وہ
17:56خیبر پکٹون خواہ میں ہیں اور علی امین گنڈا پور صاحب کہتے ہیں میں
18:00کرنا چاہ رہا ہوں لیکن معاملہ جاگے کہیں اور جڑ جاتا ہے تو یہ
18:04کرپٹو کے اندر انوالمنٹ پاکستان کی دو لاکھ مہانہ جو ڈالرز ہیں وہ
18:09دیے جانا ان لوگوں کو جو ڈانلڈ ٹرمپ کے قریبی ہیں اور پھر ڈانلڈ ٹرمپ کی
18:14فیملی کا اس کاروبار سے منسلک ہونا ان ساری چیزوں کو آپ جوڑ کر
18:17دیکھیں تو ڈانلڈ ٹرمپ ڈپلومیسی کر رہے ہیں جو ان کا کام ہے لیکن
18:21ان کی فیملی ساتھ ساتھ بزنس بھی کر رہی ہے یہ لگبے لباب ہے اس
18:25ٹوری کا اب ایکچول سیچویشن کیا ہے ڈانلڈ ٹرمپ کی فیملی کا اس کے
18:30اوپر کیا رد عمل ہے وہ آئے گا وہ بھی آپ کو بتا دیں گے لیکن پاکستانیوں
18:34کو جو امید تھی وہ تو پوری نہیں ہوئی لیکن جو امید عمران خان
18:39صاحب کو تھی وہ بھی ابھی ادھوری ہے اور اس کی وجہ لیڈرشپ ہے عمران
18:42خان صاحب ہمیشہ سے کہتے ہیں کہ میرا فیصلہ باہر نہیں پاکستان کے
18:45اندر ہوگا اور پاکستان کے اندر تو فیصلہ تبھی ہوگا نا جب انصاف
18:48ملے گا اب انصاف کی حالت پاکستان میں کیا ہے ذرا یہ ایک کیس آپ
18:52دیکھئے بڑا انٹرسٹنگ کیس ہے اور یہ مختلف لوگوں نے ریپورٹ کیا
18:57جناہ ہاؤس ویسے یہ کور کمانڈر ہاؤس ہے ہمیں تو آپ پتا
19:01چلتا کہ یہ جناہ ہاؤس ہے ہمیشہ سے کور کمانڈر ہاؤس ہے باہر
19:04سے جب بھی گزرتے تھے تو دور سے گزرنا پڑتا تھا سامنے سیکیورٹی
19:07لگی ہوتی تھی تو اس کے تو قریب بھی نہیں پھٹک سکتا تھا انسان
19:09تو یہ جناہ ہاؤس ہے وہ وہاں پہ کوئی ملزم علی رضا صاحب تھے
19:14رضا علی صاحب ان کو سپریم کورٹ سے زمانت مل گئی اب
19:17فائنلی سپریم کورٹ سے ان کو زمانت ملی ہے کیونکہ
19:21کیس کا نہ کوئی سارا نہ کوئی پا ہوں ہے وجہ یہ ہے کہ ایک
19:24پولیس والے کو انہوں نے زخمی کر دیا تھا مبینہ طور پر مقدمے
19:27کے مطابق رضا علی نے ایک پولیس والے کو زخمی کر دیا تھا
19:30اب پتا چلا کہ جو زخمیوں کی لسٹ آف میں اس پولیس والے کا
19:34نامی نہیں ہے وہ زخمی نہیں ہوا جو شخص زخمی نہیں ہوا اس کو
19:38زخمی کرنے کے الزام میں ایک آدمی دو سال سے جیل میں پڑا ہے یہ
19:41آپ کے نو میل کے مقدمات ہیں اور ان مقدمات میں عمران خانزہ
19:45کو وکس کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے اور یہ نظام کیسے بلیک
19:49میل کر رہا ہے عام شہریوں کو انسانوں کو ذرا یہ آپ ایک ٹویٹ
19:54ایک آئی ہوئی ہے میرے سامنے اس میں کوئی قلب عباس صاحب ہے اور
19:58شمیر احمد صاحب ہے یہ کس طرح سے خواتین کو حراسہ کرتے ہیں
20:01ذرا یہ ایک چھوٹی سی آڈیو ہے یہ آپ سنیں آپ کو آئیڈیا ہو جائے
20:04گا جی کون
20:05میں نے بتایا جی قلب عباس پور رہا ہوں سپیشل برانچ لڑکے پی ٹی
20:10ای کے جو ہیں نا آریسٹ ہوئے تھے
20:12کب
20:13رات کو تو اس میں آپ کا نام جو ہے وہ آیا ہے لیکن آپ نے رات کو
20:20اٹینڈی نہیں کیا کون آریسٹ ہوئے پہلے آپ مجھے یہ بتائیں
20:24یہ جو لڑکے سلمان وہ کہتا ہے شایان ہیں سلمان شایان کون
20:31میں تو کسی کو بھی نہیں جانتا ہوں بہرال اینی آپ جی آپ کے وہ
20:36میسیجز وائس میسیجز جو ہیں نا وہ ریکاور ہوئے ہیں اس سے
20:40جب میں کسی کو جانتی نہیں تو ان کے پاس میرے وائس میسیج یا
20:47میسیجز کیسے ریکاور ہو سکتے ہیں سارا کچھ موجود ہے اینی آور رات کو
20:52اگر آپ سے بات ہو جاتی تو بہتر تھا ٹھیک ہے نا جو فیور ہو سکتی تھی اب
20:58جو سکتا ہے انشاءاللہ میں رپورٹ کنکہ میں نہیں بنانی ہے ٹھیک ہے
21:02تو لیکن ایف آئی آر ہوئی ہے ایف آئی آر میں آپ کے نام بھی ہے
21:07سر وہ مجھے ایف آئی آر کی کوپی بھیج دیں ذرا پلیس
21:09تو وہ تو کوئی ایشو نہیں لیکن یہ ہے کہ آپ رات کو بات ہو جاتی نا
21:16سر رات کو چھوڑے اب تو بات ہو رہی ہے نا آپ مجھے ایف آئی آر کی کوپی بھیج دیں
21:21تو ناظرین آپ نے یہ دیکھا کہ کس طریقے سے یہ بلیک میل کرتے ہیں
21:25اور یہ بلیک میلیں گا ایک طرح کی
21:27حراسہ کیا جاتا ہے اور یہ پولیٹیکل معاملات میں کس حد تک انوالو ہے
21:31ایک ریلی نکالنا یا اعتجاج کرنا اس سے پرابلم کیا ہے
21:34یہ پورے پاکستان میں قانون کے مطابق لوگ کر سکتے ہیں
21:38ساری پولیٹیکل پارٹیز کرتی ہیں
21:39لیکن تحریک انصاف کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نیوار کے ساتھ لگاتے ہیں
21:43اور ڈیلیبریٹ نہیں لگاتے ہیں
21:45فردلہ بابر صاحب نے ایک بڑی خوشی کی بات ہے
21:48کہ انہوں نے حق کے ساتھ کڑے ہونے کا فیصلہ کیا
21:50یہ زرداری صاحب کے خاص آدمی نے
21:52اب وہ مارنگ بلوچ کے معاملے میں انہوں نے آ کر صاف کا
21:55ڈی جی آئی اس پی آر کا انہوں نے نام نہیں لیا
21:57لیکن انہوں نے کہا کہ یک طرفہ طور پہ کسی کو بھی بغیر ثبوت کے
22:01مارنگ بلوچ کو یا بی وائی سی کو
22:02بغیر ٹرائل کے دہشتگرد قرار دینا یہ انتہائی غلط ہے
22:06اور یہ بیک فائر کر سکتا ہے
22:08ایسے گھوڑے پہ سوار نہیں ہونا چاہی جس سے آپ کو اترنے کا نہیں پتا
22:11اور یہ جانے بغیر کہ اس سے اترنا کیسے آپ نے
22:14اس طرح کا کام نہیں کرنا چاہی جس میں آپ کو نتائج کا پتا نہ ہو
22:16اور یہ بھی انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں
22:21انہیں دہشتگرد قرار دینا اس سلسلے کو روکا جائے
22:23یہ فرداللہ بابر صاحب نے کہا
22:25تو ایک اور آواز اٹھی ہے مہارنگ بلوٹ صاحبہ کے حق میں
22:28لیکن پیپلز پارٹی بدقسمتی سے پوری طرح سے اس وقت
22:32اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے
22:34اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھی گا اپنے چینل کا بھی
22:36اللہ حافظ