- 6/19/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Breaking News by Imran Riaz Khan: What Happened in USA? || EXCLUSIVE
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Big Breaking News by Imran Riaz Khan: What Happened in USA? || EXCLUSIVE
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور یہ بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے
00:32یعنی یہ پہلی مردمہ پاکستان میں ایسا ہو رہا ہے
00:35کہ حکومت خود یہ کہنے پر مجبور ہے
00:37اور حکومت خود سے یہ بات کہتی ہے
00:39کہ واقعی میں آئی ایم ایف سے اپروول لینے کے بعد
00:41بجٹ کو منظور کیا گیا ہے
00:43اور اس حوالے سے خبریں بھی چپتی رہتی ہیں
00:45یعنی حکومت اجازت لیتی ہے آئی ایم ایف سے
00:48کہ ہم یہ کر لیں یا وہ کر لیں
00:49اور آئی ایم ایف جیسے جیسے احکامات دیتی ہے
00:52اس کے مطابق یہ کام کرتے ہیں
00:54بلکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو
00:55بہت سارے اداروں میں اور بہت ساری چیزوں میں
00:57ایکسیس دے دی ہے
00:59یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا
01:02لیکن بڑی ڈھٹائی سے
01:03حکومت نہ صرف ان ساری باتوں کو تسلیم کرتی ہے
01:06بلکہ وہ یہ کہتے ہیں
01:07یہ وہ پاکستان کے مفاد میں کر رہے ہیں
01:09اس سے پہلے یہی حکومت جو ہے
01:11وہ اسی طرح کے الیگیشنز
01:13ماضی کی حکومت کے اوپر لگاتی رہی ہے
01:15جبکہ اس حکومت نے یہ اقدامات نہیں کیے تھے
01:18پہلے جو ہے وہ مہنگائی بھی ایسے نہیں تھی
01:20حالات بھی ایسے نہیں تھے
01:21اچھا بارال وہ باریق واردات ہے
01:23اس کی طرف آ جاتے ہیں
01:24پاکستانی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ
01:27یہ جس باریق واردات پر کام کر رہے ہیں
01:30وہ باریق واردات کچھ ایسے ہے
01:32کہ جو کچھ دوہزار اٹھارہ میں ہوا
01:35وہی دوہزار چوبیس میں ہوا
01:36یعنی بار بار یہی کہا جاتا ہے
01:39اور یہ بقاعدہ کہلایا جا رہا ہے
01:42مختلف غزم کے ٹاؤٹس کو میدان میں لیا جا رہا ہے
01:44مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو میدان میں لیا جا رہا ہے
01:48ڈیلیبریٹلی ان سے کہا جا رہا ہے
01:50کہ جناب عمران خان نے بھی تو یہی کیا تھا
01:52تو یہی تو انہوں نے بھی کیا ہے
01:53تو یہ سب کو ایک جیسا ثابت کرنا چاہتے ہیں
01:56دیکھیں عمران خان کو نیچے نہیں گرا سکے نا
01:58یا نواز شلیف کو اوپر نہیں اٹھا سکے
02:00تو وہ کوشش کر رہے ہیں کہ دونوں کو ایک برابر کرنے کے
02:03کچھ امکانات پیدا کیے جائیں
02:05اور اس کے لیے نئے سے نئے ٹاؤٹس کو میدان میں اتارا جا رہا ہے
02:09کہ جناب دوہزار اٹھارہ میں بھی تو یہی ہوا تھا
02:11وہ بھی تو الیکشن ایسے ہی تھا
02:13تو پاکستانیوں کی میمری کیا کمزور ہے
02:16یا پاکستانیوں کو ایسے بے وقوب بنایا جا سکتا ہے
02:19میں کچھ فیکٹس آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
02:21کہ دوہزار چوبیس میں ایسا کیا کچھ ہوا
02:23جس کا آپ دوہزار اٹھارہ میں
02:26اندازہ بھی نہیں لگا سکتے تھے
02:28یا دوہزار اٹھارہ میں آپ اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے
02:32جو کچھ دوہزار چوبیس میں ہوا
02:34دوہزار اٹھارہ کا الیکشن
02:35ایک ایسا الیکشن تھا جیسے الیکشن پاکستان میں ہوتے ہیں
02:39اسٹیبلشمنٹ انیس بیس کرتی رہتی ہے ہر الیکشن کے اندر
02:42جہاں ان کا دعو لگاتا ہے وہ تھوڑا بہت کاروئی ڈال دیتے ہیں
02:45لیکن دوہزار چوبیس کا پورا کا پورا الیکشن
02:48جیسے ڈیزائن کیا گیا
02:50جیسے لڑوایا گیا
02:51جیسے اس کے نتائج بنائے گئے
02:53یہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی ایسا الیکشن
02:56ایسا گھٹیا الیکشن ہوا ہی نہیں
02:58اب دلہ چند چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:09سرویز میں پاکستان طریقہ انصاف مقبول ترین جماعت تھی
03:12لہذا ان کی حکومت بن گئی
03:15لیکن دوہزار چوبیس کے الیکشن میں تمام سرویز میں
03:18پاکستان طریقہ انصاف مقبول ترین جماعت تھی
03:21لیکن انہیں حکومت نہیں بنانے دی گئی
03:23نمبر دو
03:25دوہزار اٹھارہ میں کوئی ایم این اے اغواہ نہیں ہوا تھا
03:29نہ کوئی ایم پی اے اغواہ ہوا تھا
03:32یعنی جو الیکشن لڑ رہے ہیں ایم ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ای
04:022018 میں کسی سیاسی جماعت کا نشان نہیں چھینا گیا تھا لیکن 2024 میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کا اور سب سے مقبول سیاسی جماعت کا انتخابی نشان چھینا گیا
04:122018 میں کسی بھی سیاسی جماعت کے دس ہزار بندے جیلوں میں بند نہیں کیے گئے تھے
04:19چند لوگ بند ہو رہے تھے جیلوں میں وہ ہر پولیٹیکل پارٹی کے ہو جاتے ہیں
04:23نواز شریف اور مریم نواز خود باہر سے آگے اور انہوں نے قربانی دی تھی جناب ہم جیل جا رہے ہیں اس سے انہیں پولیٹیکل فائدہ بھی ہوا تھا
04:30لیکن ایک پولیٹیکل پارٹی کے کوئی دس ہزار بندے جیلوں میں ڈال دیے جائیں یہ 2024 میں ہی ہوا ہے
04:36کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کیے گئے 2018 میں امیدواروں کے بڑے پیمانے پر
04:43لیکن یہاں بڑے پیمانے پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے 2024 میں
04:53یہ کام ججز نے کیا لیکن 2024 میں بیروکریٹس کو آروز لگایا گیا اور ان سے دھاندلی کروائی گئی
05:012018 میں چادر اور چار دیواری ان کے اوپر حملے نہیں ہوئے لیکن 2024 میں ایک لاکھ کے قریب چھاپے پڑے ہیں
05:10اور چادر اور چار دیواری کے اوپر حملے ہوئے ہیں
05:132018 میں جب ہی گمشدگیاں نہیں ہوئی اغواب رائے بیان نہیں کروائے گئے
05:19اغواب رائے بیان کا مطلب یہ ہے کہ بندہ اٹھایا
05:22اسے گائب کر دیا
05:24تھوڑے عرصے کے بعد وہ بندہ سامنے آیا
05:26تو اس نے کہا جناب عمران خان اچھا آدمی نہیں ہے
05:29عمران خان بہت برا آدمی ہے
05:31تو جناب میری جان چھوڑ دیں میرا پی ٹی اے سے کوئی تعلق نہیں ہے
05:34یہ اغواب رائے بیان پاکستان کی ایجنسیوں نے بندے اٹھا اٹھا کر کروائے
05:37یہ 2024 میں ہوا
05:392023 میں ہوا
05:41یہ 2018 میں نہیں ہوا
05:422018 میں
05:45جو پارٹی زیر اطاب تھی
05:48یعنی اس وقت ڈی ایم ایل این کے بارے میں لوگ کہتے تھے
05:50کہ زیر اطاب ہے
05:51ان کے لیڈر کو بالکل غائب نہیں کیا گیا
05:54نہ ہی اس کی آواز بند کی گئی
05:56یعنی نواز شریف کے اشتہار بھی چلتے تھے
05:58پوسٹرز بھی چلتے تھے
05:59تکاریڈ بھی چلتی تھی
06:00ٹی وی پہ ان کا نام بھی لیا جاتا تھا
06:02یہ سارا کچھ تھا
06:04میڈیا میں کوئی ان کے اوپر بندش نہیں تھی
06:06بلکہ یہاں تک تھا
06:08کہ ان کی پارٹی کھل کر کمپین کرتی تھی
06:10ہر جگہ جلسے جلوس کرتے پھرتے تھے
06:11شہباز شریف صاحب ہر جگہ پہ پوری کمپین چلا رہے تھے
06:13باقی لوگ بھی چلا رہے تھے
06:15لیکن دوزار چوبیس میں
06:17عمران خان کی تصویر
06:19اور عمران خان صاحب کی آواز
06:21وہ بالکل ناپیت تھی
06:23دکھائی بھی نہیں دیرہا سنائی بھی نہیں دیرہ
06:26اور پابندی ہے میڈیا کے اوپر بھی
06:27کہ اس کا نام بھی نہیں لے سکتے
06:29پھر بھی انہوں نے الیکشن لڑا ہے
06:31دوزار اٹھارہ کے الیکشن سے
06:34ایک افتہ قبل
06:35دن رات عدالتیں لگا کر
06:37جیل کے اندر
06:38کسی لیڈر کو پینٹس سال تک کی سزائیں نہیں سنائی گئیں
06:42لیکن دوزار چوبیس میں یہ بھی کیا گیا
06:44دوزار اٹھارہ میں
06:46عدد جیسے اور سائفر جیسے
06:49گھٹیا کیسز نہیں بنایا گیا
06:50لیکن دوزار چوبیس میں یہ بھی کیا گیا
06:53ٹی وی اور میڈیا میں
06:55نام لینے پر کسی پہ پبندی نہیں تھی
06:56لیکن دوزار چوبیس میں یہ بھی تھی
06:58دوزار اٹھارہ کے الیکشن میں
07:01انٹرنیٹ کی بندش نہیں کی گئی
07:02لیکن دوزار چوبیس کے الیکشن میں
07:04انٹرنیٹ کی بندش بھی کی گئی
07:06دوزار اٹھارہ کے الیکشن میں
07:08آدھی رات کو آروز نہیں بدلے گئے
07:10دوزار چوبیس کے الیکشن میں
07:12آدھی رات کو آروز بھی بدلے گئے
07:14دوزار اٹھارہ کے الیکشن میں
07:16ریزلٹ روک کر سب کو اکٹھا کر کے
07:19سترہ سیٹوں والوں کو جالی فارم فورٹی سیون
07:22آفر نہیں کیے گئے
07:24لیکن دوہزار چوبیس کے الیکشن میں
07:27جالی فارم فورٹی سیون آفر کیے گئے
07:30اس وقت جب پاکستان طریقہ انصاف
07:32ایک سو اسین شستوں پر
07:34واضح برطری کے ساتھ جیت رہی تھی
07:36حالانکہ ان کے پاس اپنا انتخابی نشان بھی نہیں تھا
07:39تو تب نتائج کو روکا گیا
07:41سب کو بلایا گیا
07:43مٹھایا گیا
07:44ڈرائیا گیا
07:46اور نے کہا یا جناب آپ کو جالی فارم فورٹی سیون دے سکتے ہیں
07:49انہوں نے کہا جی دے
07:49اور پھر جالی فارم فورٹی سیون کا سودہ ہو گیا
07:52پاکستان کے ہر الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ انیس بیس کرتی ہے
07:56لیکن یہ جو الیکشن ہے
07:58ایسا پچھلے پچاس سال میں
08:00کوئی اتنا گند نہیں مارا گیا
08:01کسی الیکشن میں
08:02جتنا گند اس الیکشن میں مارا گیا
08:05دوہزار اٹھارہ کے الیکشن میں جو نتیجہ آ گیا وہ آ گیا
08:08لیکن دوہزار چوبیس کے الیکشن کے بعد بھی
08:10کئی دن تک
08:11نتائج بدلے جاتے رہے
08:13جو سیٹے پاکستان طریقہ انصاف کے آزاد امیدوار جیتے ہوئے تھے
08:17وہ بعد میں ریکاؤنٹنگ کر کر کے
08:19ریکاؤنٹنگ کر کر کے
08:20پی ایم ایل این کو دی جاتی رہی
08:22اور ایسا کئی جگہ پہ کیا گیا
08:24یہ دوہزار چوبیس میں ہوا ہے
08:25دوہزار اٹھارہ کے الیکشن کے بعد
08:27کمالین تبدیل نہیں کیے گئے
08:29ٹربیونلز تبدیل نہیں کیا گیا
08:31لیکن دوہزار چوبیس میں دھاندلی کو چھپانے کے لیے
08:33یہ سب کچھ کیا گیا
08:34ریٹائر ججوں کو لگا دیا گیا جناب یہ ٹربیونلز ہیں
08:37اور یہ سنیں کہ دھاندلی کے معاملات
08:39تو یہ سب کچھ کیا گیا دوہزار
08:41چوبیس کی الیکشن میں
08:43حتیٰ کہ آئین بھی تبدیل کر دیا گیا
08:46دوہزار چوبیس کی الیکشن کو بچانے کے لیے
08:48عدلیہ کا سٹرکچر بھی تباہ کر دیا گیا
08:51اور ایک بڑی امپورٹنٹ چیز
08:52کہ لیول پلینگ فیلڈ تھی دوہزار اٹھارہ میں
08:55یعنی نواشلی پر مریم نواز جیل میں
08:57تو اس کا فائدہ تو پی ایم ایل این کو ہو رہا تھا
08:59اور اگر وہ جیل میں نہ بھی ہوتے
09:01تو بھی پی ایم ایل این کو کوئی بہت بڑا فائدہ نہیں ہونا تھا
09:04وہ ایک برابر تھا
09:05کیونکہ کمپین تو آلموسٹ انہوں نے اپنی پوئی کی تھی
09:07لیکن دوسری جانب
09:09لیول پلینگ فیلڈ
09:11موجود نہیں تھی دوزار چوبیس میں
09:13دوزار چوبیس میں پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں اٹھایا جا سکتا تھا
09:17نعرہ بلند نہیں کیا جا سکتا تھا
09:20تحریک انصاف کا دفتر نہیں کھولا جا سکتا تھا
09:22تحریک انصاف کا کیمپ نہیں لگایا جا سکتا تھا
09:25تحریک انصاف عمران کھان کا پوسٹر نہیں لگایا جا سکتا تھا
09:28اتنی بربریت کے باوجود
09:31دو ہزار چوبیس کے الیکشن میں
09:33عوام نے پاکستان طریقہ انصاف کو کامیاب بنایا تھا
09:36اب بہت سارے ٹاؤٹس یہ کوشش کر رہے ہیں
09:39کہ کسی طرح سے یہ ثابت کریں کہ
09:41دوزار اٹھارہ اور دوزار چوبیس ایک جیسا تھا
09:44یہ زمین اور آسمان کا فرق ہے
09:47یہ ایک جیسا نہیں ہو سکتا
09:48میں مانتا ہوں
09:49میں مانتا ہوں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
09:51ہمیشہ گھٹیا کام کیا ہے
09:53میں مانتا ہوں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
09:55ہمیشہ عوام کا مینڈیٹ چوڑی کرنے کی کوشش کی ہے
09:58میں مانتا ہوں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
10:00ہر الیکشن کے اندر
10:02اپنا گھٹیا اور گندہ کردار ادا کیا ہے
10:05لیکن دوزار چوبیس میں جو انہوں نے کیا
10:07اس کا مقابلہ ان کے ماضی کے ریکارڈ کے ساتھ
10:10آپ نہیں لگا سکتے
10:11ہاں صرف ایک الیکشن ہے جس میں بنگلہ دیش
10:14ٹوٹ کر اس کے بعد دو ٹکڑے ہو گیا تھا
10:16جب یایہ خان نے الیکشن نہیں مانا
10:18جب نتائج کو تسلیم نہیں کیا
10:20ذلفگار دی بھٹو نے
10:22تو اس وقت پاکستان دو لخت ہو گیا تھا
10:25دو ٹکڑے ہو گیا تھا پاکستان
10:26لیکن یہ پچاس سال پرانی
10:28اس سے بھی پہلے کی پچپن سال پرانی بات ہے
10:31حقیقت یہ ہے
10:33کہ اسٹیبلشمنٹ بہت بری ہے
10:35لیکن اتنا ڈراؤنا کردار
10:37اسٹیبلشمنٹ نے پہلے کبھی ادا نہیں کیا
10:39جو دوہزار چوبیس میں کیا
10:40تو ان دو چیزوں کو ملانے والے لوگ
10:41باریک واردہ ڈال رہے ہیں
10:42میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
10:44ایک اور دو چیزیں ملائی جاتی ہے
10:46یہ کہا جاتا ہے کہ
10:47نواز شریف نے بھی تو جیل کاٹی ہے
10:48زرداری نے بھی تو جیل کاٹی ہے
10:50تو عمران خان بھی تو جیل کاٹ رہا ہے
10:52تو عمران خان کی جیل میں
10:55جناب ان کی ملاقات بھی ہو جاتی ہے
10:56عمران خان کو جیل میں یہ بھی ملا ہوا ہے
10:58وہ بھی ملا ہوا ہے
10:59وہ بھئی کک نہیں ملا ہوا ہے
11:01جیل کے اندر عمران خان صاحب کو جو سہولتیں ہیں نا وہ ان سہولتوں کا دس فیصد بھی نہیں ہیں جو زرداری اور نواز شریف کو ملی ہوئی تھی
11:09عمران خان جس سیل کے اندر بند ہے نا نواز شریف اور زرداری نے شاید اپنی زندگی میں ایک دن بھی ایسے سیل کے اندر نہیں گزارا ہوا
11:17چھوٹے سے سیل کے اندر چھے بھئی آٹھ کے سیل میں عمران خان صاحب بند ہیں
11:20اس کے اندر ہی ان کی پوری زندگی ہے
11:23لگشری ان کی یہ ہے کہ انہیں صرف کتاب مل جاتی ہے پڑھنے کے لیے
11:26جبکہ زرداری اور نواز شریف کا کتاب کے ساتھ دور دور کا کچھ تعلق ہی نہیں ہے
11:30انہیں تو اور بہت کچھ چاہیے ہوتا ہے جو سارا کچھ انہیں مل جاتا تھا
11:34یعنی نواز شریف صاحب کے لیے ایسی تک لگا ہوا تھا جیل میں
11:38اور جیل سے ملیکہ جو سویٹس ہوتے ہیں جن کے اندر ایک کلاس ہوتی ہے جو ملتی ہے لیڈرز کو
11:43وہ ان دونوں کو ملتی تھی
11:45اور ان دونوں کا ریکارڈ ہے کہ چند مہینوں سے زیادہ
11:48یہ کبھی بھی جیل نہیں کار سکے یہ ہمیشہ بیمار ہو جاتے تھے
11:51اور میڈیکل گراؤنز کے اوپر
11:53یہ اسپتالوں میں اور بہتر جگہوں پر شفٹ ہو جاتے تھے
11:55یہ ان خاندانوں کا اور ان کی جماعتوں کا ریکارڈ ہے
11:58عمران خان پاکستان کا وہ واحد لیڈر بنتا چلا جا رہا ہے
12:01جو جیل کے اندر ہی پڑا ہوا ہے
12:04اور ایک دن بھی اسپتال داخل نہیں ہوا
12:06ایک دن بھی بیماری کا بہانہ نہیں بنایا
12:08تو یہ بھی فرق زمین اور آسمان کا ہے
12:11ان دونوں چیزوں کو اکٹھا کر کے کچھ لوگ کاروائی ڈالتے ہیں
12:15کچھ لوگ گیم ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
12:17اور ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ عمران خان اور یہ باقی لوگ ایک جیسے ہیں
12:21ایک اور چیز کے اوپر کاروائی ہو رہی ہے
12:23پاکستان کا وہ میڈیا جو عمران خان کا نام نہیں چلا سکتا
12:26وہ میڈیا جو نیتن یاہو اور مودی کی تصویر تو دکھا سکتا ہے
12:31عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا
12:33پاکستان کا وہ میڈیا جو پاکستان کے دشمنوں کو تو سنوا سکتا
12:37ان کے بیانات سامنے لاسکتا ہے
12:38لیکن عمران خان کا بیان سامنے نہیں لاسکتا
12:41اس میڈیا کے لوگ جب یہ آپ سے بار بار ڈیمانڈ کریں
12:45کہ عمران خان نے ابھی تک ٹویٹ کیوں نہیں کیا
12:47اسرائیل کے بارے میں
12:49تو پھر آپ سمجھیں کہ یہ منافقت ہو رہی ہے
12:56ایک دو دن میں ان کی پھر ملاقات ہے
12:58وہ پھر دوبارہ کوئی ٹویٹ کر دیں
13:00ان کا سٹیٹمنٹ کوئی ایران کے بارے میں بھی باہر آجائے
13:02ہو سکتا ہے آجائے ہو سکتا ہے نہ آئے
13:05لیکن معاملہ یہ ہے کہ جو ماضی کے عمران خان صاحب کے جتنے بیانات ہیں
13:09جو انہوں نے اسرائیل کے خلاف دیئے ہیں
13:12یا وہ بیانات عمران خان صاحب کے جو انہوں نے فلسطینیوں کے حق میں دیئے ہیں
13:16وہ تمام بیانات کیا پاکستان کا میڈیا آج دکھا رہا ہے
13:19یا پاکستان کا میڈیا اس وقت دکھا پایا جب جیل سے بیٹھ کر عمران خان صاحب نے وہ بیانات دیئے
13:24آج سارے میڈیا کو بہت جلدی ہے کہ عمران خان کا بیان کیوں نہیں آ رہا
13:29میڈیا سے میں ایک سوال کرتا ہوں کہ عمران خان نے پچھلے جو دس بیانات دیئے ہیں
13:33ان میں سے کتنے ہیں جو آپ نے اپنے چینلز کے اوپر چلائے اور سنوائے
13:37نہیں سنوائے نا نہیں چلائے
13:40تو پھر آپ یہ منافقت کیوں کرتے ہیں کہ اس کا بیان آپ کو ہر حال میں چاہیے
13:44جو لوگ باہر پھر رہے ہیں ان کے بیانات آپ کو نہیں چاہیے
13:47وزیراعظم سے بیان کا نہیں پوچھتے آرمی چیف سے بیان کا نہیں پوچھتے
13:51آپ نواز شریف سے بیان کا نہیں پوچھتے آپ زرداری سے بیان کا نہیں پوچھتے
13:55ان باقی لوگوں سے آپ نہیں پوچھتے کہ تمہارا بیان کیا اور تم کیوں نہیں بیانیاں دے رہے
13:59تم کیوں نہیں بات کر رہے
14:00عمران خان سے پوچھتے ہیں
14:02تو یہ بھی ایک طرح کی منافقت ہے
14:04جو پاکستان میں کی جا رہی ہے
14:06اور اب ناظرین جو فیلڈ مارشل صاحب کی ملاقات ہوئی ہے
14:09ڈانلڈ ٹرمپ سے اس میں پاکستان طریقہ انصاف میں
14:11ایک مایوسی پیدا ہوئی ہے
14:13سپیشلی اوورسیز پاکستانیوں نے
14:15انہوں نے بڑی میند کی تھی
14:16اور انہیں لگتا تھا کہ
14:17ڈانلڈ ٹرمپ جب بھی پاکستان کے حوالے سے
14:19یا پاکستان کے ساتھ کوئی بات کرے گا
14:21تو وہ عمران خان صاحب کے حوالے سے
14:23ضرور بات کرے گا کہ ان کے ساتھ
14:25نائنصافی ہو رہی ہے
14:26لیکن وہ باتچیت شاید نہیں ہوئی
14:28یا وہ رپورٹ نہیں ہوئی ابھی تک
14:30ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں رپورٹ ہو جائے
14:32تو معاملہ وہی ہے جو عمران خان صاحب نے کہا تھا
14:35عمران خان صاحب نے کہا تھا
14:38کہ
14:39مجھے انصاف سڑکوں پر ملے گا
14:42کیونکہ عدلیہ کی جو حالت ہوگی ہے
14:43وہ آپ کے سامنے ہے
14:44بین القوامی پریشر جہاں سے لگتا تھا کہ آئے گا
14:47کہ جناب پاکستان میں انصاف کیا جائے
14:49وہ صورتحال بھی آپ کے سامنے ہے
14:50تو ایسی صورتحال میں عمران خان صاحب کو
14:53سڑکوں پر ہی انصاف ملے گا
14:55کیا پاکستان طریقہ انصاف
14:57سڑکوں پر نکل کے عمران خان صاحب کو انصاف دلوا پائے گی
15:00یہ ایک ایسا سوال ہے
15:03جو اب میرے خیال میں اٹھانے کا اتنا فائدہ نہیں ہے
15:06کیونکہ پاکستان طریقہ انصاف کی لیڈرشپ
15:08نے بار بار موقع ضائع کیا
15:10سپیشلی علی امین گنڈاپور صاحب نے
15:13دو مرتبہ ایک ایسے موقع کو ضائع کیا
15:16جت میں عمران خان صاحب نے جیل سے بیٹھ کر
15:19بڑی تحریک چلائی اور بڑی کوشش کی تھی
15:22لوگ بہت بڑی تعداد میں نکلے تھے
15:23بہت بڑی تعداد میں آئے تھے
15:25لیکن وہ موقع ضائع ہوا
15:27اور پاکستان طریقہ انصاف کی جو موجودہ لیڈرشپ ہے
15:30وہ ایک مرتبہ پھر کوشش تو کر رہی ہے
15:32کہ اعتجاد کا مومنٹم بنائے
15:34اور جتنے لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ نے
15:36ٹرک کی بطی کے پیچھے لگایا ہوا تھا
15:38کہ عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے
15:40اتنے عرصے میں باہر آ جائیں گے
15:42چیزیں بہتر ہونے جا رہی ہیں
15:43وہ سارے لوگ اب اسٹیبلشمنٹ سے بھی بہت مایوس ہیں
15:46کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے انہیں پھر سے دھوکہ دیا ہے
15:49جیسے ہی اسٹیبلشمنٹ کو تھوڑا سا روم ملا
15:51ان کے تھوڑا سے تعلقات جو ہے
15:53وہ امریکی انتظامیہ کے ساتھ
15:55کوئی تھوڑی بات چیت بنی
15:56کوئی ملاقات کا محول بن گیا
15:58دوسرا جیسے ہی اسٹیبلشمنٹ کو
16:00جو ہے وہ انڈیا کی لڑائی کے بعد
16:03تھوڑا سا کشن ملا
16:04تو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ کا رویہ بدل گیا
16:07اب انہیں اس بات سے کوئی سروکار نہیں ہے
16:10یا فیلحال جب تک کہ وہ مشکل میں نہیں آتے
16:13یا فیلحال جب تک کہ وہ فس نہیں جاتے
16:15تب تک وہ یہ دھوکہ جاری رکھیں گے
16:18یہ بظاہر دکھائی دے رہا ہے
16:19اب اس میں پاکستان طریقہ انصاف کے وہ لوگ
16:21جنہوں نے امید باندھی ہوئی تھی
16:23کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہم راضی کر لیں گے
16:25انہیں ایک بڑا جھٹکہ لگا ہے
16:26جو مفامتی گروپ تھا پاکستان طریقہ انصاف میں
16:28تو طریقہ انصاف کے پاس
16:30اب مضامت کے علاوہ کوئی اور رستہ باقی نہیں ہے
16:33اور موجودہ اکمرانوں میں
16:43امریکہ میں جو تقریر کی
16:44اس تقریر میں
16:46اکمرانوں کو کتے سے تشبیح دی
16:48جیسے انہوں نے کہا کہ
16:49اگر کوئی ڈاگ بھی آپ کے اوپر
16:50وہاں پہ ایک صافی ہے وہ ریپورٹ کر رہے تھے
16:52اگر کوئی ڈاگ بھی آپ کے اوپر اکمران ہے
16:54اور وہ اچھے کام کرتا ہے
16:55تو آپ کو اس کو سپورٹ کرنا چاہیے
16:57تو کتے کے ساتھ ایک اکمران کو
17:00تشبیح دینا آرمی چیف کی جانب سے
17:03اس کے باوجود موجودہ حکومت کا
17:04بلکل خاموش رہنا
17:05یہ بڑا انٹرسٹنگ ہے
17:07آرمی چیف کچھ اور بھی اگر کہہ دیتے ہیں
17:09اس حکومت کو
17:10یا کسی بھی حکومت کو
17:12تو انہوں نے بلکل نہیں بھولنا تھا
17:14سیاستدانوں کی جتنی مرضی توہین ہو
17:16حکمرانوں کی جتنی مرضی توہین ہو
17:18جوتے پالش جاری رہنے چاہیے
17:21کیونکہ ان کو سمجھ آگئی ہے
17:22کہ جب تک یہ جوتے پالش کریں گے
17:24اقتدار کی ہڈی انہیں ملتی رہے گی
17:26اور جو ہڈی ڈالتا ہے
17:27اور جس کو ہڈی ڈالتا ہے
17:29پھر اس کو وہی سمجھتا ہے جو آرمی چیف صاحب نے کہہ دیا
17:31اب معاملہ یہ ہے کہ
17:33اس کے باوجود کسی کی غیرت نہیں جاگی
17:35اور کیا قسمت ہے
17:37بچار شہباز شلیف صاحب کی
17:39کہیں سے ایک خطاب آ جاتا ہے کہیں سے دوسرا خطاب آ جاتا ہے
17:42اور انہی خطابات کے بیچ میں
17:43وہ چھپ کر کے سر پھینک کے جناب
17:45اقتدار کے مزے لے رہے ہیں
17:47اور کسی لمحے بھی انہیں غصہ نہیں آتا
17:50کسی لمحے بھی ان کی غیرت نہیں جاگتی
17:52اب ایک تو ہوگی یہ چیز
17:54دوسرا
17:55بلاول ذرداری اور پی بس پارٹی
17:58یعنی بلاول ذرداری جو ہیں وہ
18:00فیلڈ مارشل کا جو ملاقات والا معاملہ ہے
18:02ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
18:04اس کی خوشکبری قوم کو اپنے ٹویٹر پہ سنا رہے ہیں
18:07یہ وہ سیاسی پارٹی
18:09ہے
18:10جس کی لیڈر یہ کہا کرتی تھی
18:13کہ فوج کا سیاست میں
18:14مداخلت نہیں ہونی چاہیے
18:16فوج کا اپنے کام کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے
18:19یہ خارجہ پولیسی کے معاملات
18:22داخلہ پولیسی کے معاملات
18:23اور انتظامی معاملات کے اندر
18:25فوج کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے
18:27آج اسی خاتون بیندیر کا بیٹا
18:30بلاول ذرداری
18:31وہ مبارک باتیں دیتا ہے
18:34وہ خوشکبریاں قوم کو سناتا ہے
18:37کہ فیلڈ مارشل کی
18:38امریکی صدر کے ساتھ ملاقات ہو رہی ہیں
18:40آپ اندازہ کر لیجیے
18:42یہ ذہنی طور پر
18:44تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے
18:45ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر
18:48اقتدار کے مسئلے نے
18:49پیپس پارٹی نے بھی یہ طے کر لیا ہے
18:51پی ایمل این نے بھی یہ طے کر لیا ہے
18:53اب ان کے بیچ میں مقابلہ
18:56عوامی حمایت کا نہیں ہوگا
18:58ان کے بیچ میں مقابلہ نہیں ہوگا
19:00کہ کون عوام کی کتنی حمایت اکٹھی کرتا ہے
19:02ان کے بیچ میں مقابلہ
19:04ہمیشہ یہ رہے گا کہ کون کتنے اچھے جوتے پولش کرتا ہے
19:06جو جتنے اچھے جوتے پالش کرے گا اس کے وفاقی حکومت بنانے کے
19:11امکانات بڑھ جائیں گے اور صبحی حکومتیں ان کو ساتھ مل جائے
19:14کریں گی جو ان کے دماغوں میں فارمولا چل رہا ہے جب تک کہ عوام
19:18نہیں جاگتی تب تک تو یہ چیزیں ہوتی رہیں گی اب اپوزیشن نے
19:22تقریر کرنی تھی پنجاب اسمبلی میں وہاں پہ جو فرنٹ والے چار
19:26مائک ہیں جو اپوزیشن لیڈر کے وہ چاروں توڑ دیئے کسی نے اور جو
19:30پیچھے والے وہ بند کر دیئے اندازہ کریں آپ ان کے اپنے اندر
19:33اتنی بڑی ڈکٹیٹرشپ موجود ہے جو ڈکٹیٹر کی فیر ضرورت کیا ہے
19:39یہ پلٹیکل پارٹیز ڈکٹیٹرز کی تعریفیں کرتے کرتے خود ڈکٹیٹر
19:44بن گئی ہے ناظرین ایران کے حوالے سے اور اسرائیل کے حوالے سے کچھ
19:48خبریں ہیں ان میں ایران نے اسرائیل پہ بہت بڑا مزائل حملہ کیا ہے
19:53وسیع پیمانے پر طبعی پھیلائی ہے حملوں میں پچاس سے زائد اسرائیلی
19:58شہری زخمی ہوئے ہیں اور جو تازہ حملہ کیا ہے اس میں درجنوں
20:03ڈرونز اور جدید سیچل مزائل وہ ایران کی جانے سے داگے گئے ہیں اس سے
20:07پہلے اس مزائل کا غالباً استعمال نہیں کیا گیا تھا یہ نئے مزائلیں
20:11پھینکے گئے ہیں اور بہت سریعہ ویڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں اس کے
20:16علاوہ ایرانی حملوں میں جو خفیہ جگہوں پہ چھپے ہوئے ہیں یا جو
20:22بنکرز کے اندر چھپے ہوئے ہیں اسرائیلی شہری ان کے اندر کافی خوف
20:26پھیل گیا ہے سوال سے چیدہ ریپورٹ ہو رہی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر
20:30دفاع نے ایک دھمگی دی ہے تازہ اور انہوں نے یہ کہا کہ جو
20:35اسپتال پر حملہ ہوا اس کے بعد آیت اللہ خامنائی کو قتل کرنے کا
20:38ہمارے پاس جواز موجود ہے اور اب آیت اللہ خامنائی کے اوپر حملہ
20:42کیا جا سکتا ہے اچھا اس کے اوپر جو ہے وہ دوسری جانب سے بھی
20:46ایران کی جانب سے اور اس کے حمایتیوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ
20:49اگر آیت اللہ خامنائی کے خلاف کوئی اس قسم کا اقدام کیا گیا
20:52یا اس قسم کا کوئی اقدام بڑا اٹھایا گیا یا انہیں قتل کرنے کی
20:56کوشش کی گئی یا قتل کیا گیا تو اس صورت میں نتائج بڑے سخت ہوں گے
21:01اور حالات بڑے خوفناک ہو جائیں گے پیش ربط اس میں ناظرین اب یہ ہو
21:05یہ اس وقت کہ ایران نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جو
21:09مذاکرات ختم ہو گئے تھے ایٹمی معاملات کے اوپر اور جنیوہ میں
21:13اہم ملاقات شیڈول ہو گئی ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کا رستہ
21:17کچھ حد تک کھل گیا ہے اور اگر اب یہ ملاقات ہوتی ہے اور برپ پگلنا
21:21شروع ہوتی ہے تو امید کی جا سکتی ہے کہ جنگ بندی ہو جائے ایران یہ
21:25چاہتا ہے کہ جنگ بندی ہو جائے اور جنگ مزید نہ بڑے کیونکہ ایران
21:35کیا ہے اس کی فوجی قیادت اور سائنٹس جو ہیں انہیں شہید کر دیا ہے اور
21:40دوسری جانب اس کی جو ایٹمی سائٹس ہیں ان کو نقصان پنچایا ہے اور ایران
21:45اب یہ دعویٰ بھی کر رہا ہے کہ ہم تو ایٹم بم بنا ہی نہیں رہے تھے
21:48ہمارا تو اس بارے میں کوئی ارادہ ہی نہیں تھا دوزار تین میں آیت اللہ
21:52خامنی نے منع کر دیا تھا کہ ایران ایٹمی قوت نہیں بنے گا تو پھر ہم نے
21:56ایٹم بم نہیں بنانا تھا اب ایران یہ موقع بھی سامنے لے کر آ رہا ہے
21:59اور اس موقع کے ساتھ ساتھ وہ بات چیت کے دروازے بھی کھول رہا ہے
22:03دوسری جانب میں ڈانلڈ ٹرمپ نے بقاعدہ امریکی اخبار یہ رپورٹ کر
22:09چکے ہیں کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے حملے کا حکم دے دیا ہے لیکن حتمی حکم
22:13دینے تک حملہ شروع نہیں کیا جائے گا ایران نے یہ بھی کہا ہے کہ جنگ
22:17بندی کے لیے امریکہ سے ہم مذاکرات پر آمادہ ہیں یعنی ہم امریکہ
22:21کے ساتھ مذاکرات کر سکتے ہیں جنگ بندی کے لیے تاہم ایرانی سپریم
22:25لیٹر آیت اللہ خامنائی نے عوامی سطح پر امریکہ سے مذاکرات کی
22:29مخالفت کی ہے یعنی وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم امریکہ سے مذاکرات
22:33نہیں کریں گے لیکن ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق نیوارک ٹائم کی ایک
22:37رپورٹ پر بتایا گیا کہ ایرانی وزارت نے خارجہ کے ایک سینئر
22:40عوضے دار نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ
22:44ہے دیکھیں باتچیت تو آپ کو کرنی پڑتی ہے چاہے آپ جنگ کے بات کرلیں
22:47جنگ سے پہلے کرلیں باتچیت ہی مسئلے کا حل ہوتی ہے روسی صدر کا
22:52سٹیٹمنٹ بھی آیا اور انہوں نے کہا جی ایران اسرائیل جنگ کو ختم
22:55کرانے میں میں سالس کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں اور سالس کا کردار
23:00ادا کر سکتا ہوں روس ایک ایسا ملک ہے جو اسرائیل اور ایران
23:04دونوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور یہ بلک یہ رول پلے کر سکتا ہے
23:08کہ جنگ بندی کروا دے دیکھیں بہت سارے ممالک ایسے ہیں جو دونوں
23:11ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہمیں روس سارے فیرست ہے امریکہ
23:15کا رابطہ اسرائیل کے ساتھ ہے اور ایران کے ساتھ ایک تھوڑی بد اعتمادی
23:17ہے لیکن رشیہ دونوں ممالک کے ساتھ تعلق بھی رکھتا ہے اور وہ
23:20جنگ بندی بھی کروا سکتا ہے
23:21تو یہاں پہ امن کو ایک موقع دیا جا سکتا ہے
23:24اگر عالمی قوتیں اس وقت چاہے
23:27تو فاری طور پہ ایک ہتے میں امن ہو سکتا ہے
23:29لیکن اگر ابھی امن نہیں ہوتا
23:31اور یہ ریجیم چینج کی طرف جاتے ہیں
23:32ایران میں
23:33یا ایک بڑی جنگ کی طرف جاتے ہیں
23:35تو پھر صورتحال ایسکلیٹ ہو جائے گی
23:37معاملات کہاں تک جائیں گے
23:38ہم اس کی ابھی پیشنگ کو ہی نہیں کر سکتے
23:41ہم اس صورتحال پر نظر رکھیں گے
23:42آپ کے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے
23:43ناظرین اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیں گے
23:44اپنے اس چینل کا بھی
23:45اللہ حافظ
Recommended
18:37
|
Up next
22:16