Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/14/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Important Visit from USA: Inside Story || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30نے چیک کیا اور ہم نے بات کی ہے پاکستان طریقہ انصاف کے رہو فتن صاحب سے بھی بات کی ہے کیونکہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے پاس کوئی دعوت نامہ ہے تو ان سے بات ہوئی تو پتا چلا کہ نہیں حالانکہ یہ دعویٰ مختلف صافیوں نے کیا اور انہوں نے بڑا زوردار طریقے سے کلیم کیا کہ جی بلکل رہو فتن صاحب کو یہ دعوت نامہ آیا تھا اور انہیں کہا گیا تھا کہ آپ وہاں پہ کھانے میں شرکت کریں گے پاکستان طریقہ انصاف کے لیڈرز بھی جائیں گے لیکن ط
01:00دی وہ میں ایڈیٹ اس خبر آپ تک پہنچا دیتا ہوں تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ خبر جو ہے وہ کہاں سے آئی یہ سب سے پہلے جو خبر دی ہے وہ شاہد اسلم صاحب نے دی ہے اور شاہد اسلم صاحب کا کلیم ہے کہ پاکستان طریقہ انصاف کو بلائے گیا تھا لیکن یہ لوگ گئے نہیں میں آپ کو وہ خبر پڑھ کے سنا دیتا ہوں شاہد اسلم صاحب کہتے ہیں کہ امریکی کانگریس کے عراقین کے وفد کا پاکستان کا حالیہ دورہ پاکستانی امبیسی کے تعاون سے ہوا ہے یہ وف
01:30پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان پ
02:00پاکستانی اندر کی بات کیا ہے لیکن یہ شاید اسلام صاحب نے دعویٰ کیا
02:03امریکنز جو آئے ہیں ان کا پاکستان طریقہ انصاف سے ملاقات ہونی چاہیے
02:08تھی اگر انسانی حقوق کے معاملات زیرے بیس آتے ہیں اور جمہوریت
02:11کے اور باقی چیزوں کے معاملات زیرے بیس آتے ہیں تو پھر تو پاکستان
02:14طریقہ انصاف کے لوگوں سے ضرور ملاقات ہونی چاہیے تھی لیکن ان سے
02:18ملاقات نہیں ہوئی لیکن اب یہ لوگ کہہ کہہ رہے ہیں ملاقات کے
02:21بعد جو انہوں نے بات چیت کی وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں پاکستان
02:25کے دورے کے حوالے سے وہ کہتے ہیں یہ پاکستان کے دورے پر آئے
02:28امریکی عراقین کانگریس نے اپنے دورے کو انتہائی کامیاب اور
02:32مستقبل کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے پاکستان میں عالی سیاسی اور
02:36اسکری شخصیات سے ملاقات دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید
02:39مستحقم کرے گی دورے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس جیک
02:44وانبرگ مین نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اہمیت کے
02:48حامل ہیں اور اس کی اہمیت کو مستقبل میں کم نہیں سمجھا جا سکتا
02:52اس کے مصبت اثرات نہ صرف پاکستان اور امریکہ بلکہ دنیا کے دیگر
02:56ترقی پذیر علاقوں پر بھی مرتب ہوں گے اچھا کانگریس میں نے کہا
03:01کہ ہم یہاں مخصوص شعبوں میں کام کر رہے ہیں اور شراکتداری کو
03:06فروغ دے رہے ہیں اس شراکتداری میں مادنیات ایک اہم شعبہ ہے بات
03:11گھوم چھوم کے آگئی نا مادنیات کے اوپر تو دیکھیں یہ تو
03:15انڈیپینڈنٹ اردو نے بھی اس کو چھاپا ہے امریکہ کے اندر سے بھی
03:19یہ خبریں آ رہی ہیں وہاں کے جنرلس پی یہ بات کر رہے ہیں کہ
03:23امریکہ کی نظریں اب جو ہے وہ پاکستان کی مادنیات میں اور پاکستان
03:27میں مادنیات بہت زیادہ ہیں بہت سارے ایسے پاکستان میں مادنیات کے
03:31خزانے ہیں جن کو ابھی تک ایکسپلور ہی نہیں کیا گیا جن پر ابھی
03:35مائننگ شروع ہی نہیں ہوئی تو بے شمار انٹچ مادنیات پاکستان
03:39میں پڑی ہیں اور ایک ایک علاقے میں اربو ڈالر کی پڑی ہیں اور یہ
03:43اتنا پیسہ ہے اتنی مادنیات ہیں کہ پاکستان نے اپنا سارا کرزہ
03:47اتار دے پھر بھی یہ مادنیات بچ جاتی ہیں اتنی زیادہ مادنیات
03:51پاکستان کے پاس ہیں لیکن ہماری کیونکہ پالیسی ٹھیک نہیں ہے اس لیے
03:54اس کا فائدہ جو ہے وہ اغیار زیادہ اٹھاتے ہیں یعنی باہر سے جو
03:57لوگ آتے ہیں وہ اس کا زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں ہم لوگ اتنا
03:59فائدہ ہے اس کا اپنی مادنیات کا اٹھا نہیں پاتے اب اس کے اندر
04:03ناظرین نے جو امریکی وفد آگے کہہ رہا ہے وہ یہ کہہ رہا ہے
04:06کہ جو ریچرڈ سوازی ہیں انہوں نے کہا کہ اسلام علیکم اور شکریہ
04:13سے انہوں نے کیا انہوں نے کہا پاکستان کا دورہ شاندار رہا ہم
04:16پاکستانیوں کی میزبانی کے شکر گزار ہیں اور تعلقات کو مضبوط
04:20بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا اور پاکستانی تارکین وطن کو
04:24ایک سفیر کے طور پر دیکھتے ہیں جنہوں نے ہماری سرزمین پر
04:26کامیابیاں حاصل کی پاکستانیوں میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں یہ
04:30لوگ مہنتی ہیں تعلیمی آفتہ ہیں خاندانی ہیں اور معاشی سلامتی
04:34کے لیے دونوں ملک مل کر کام کریں گے اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ
04:38دیں گے اب جی پاکستان کی جو مادنیات ہیں اس کے اوپر ساری دنیا کی
04:43نظر ہے چائنا کی بھی نظر ہے امریکہ بھی نظر ہے امریکہ چاہے
04:45گا کہ وہ اس میں ایک بڑا حصہ نکالے چائنا چاہے گا وہ اس کے
04:49اندر ایک بڑا حصہ نکالے چائنا نے بڑی سڑکیں بنائی ہیں بڑے
04:52پروجیکٹ پاکستان میں لے کر آیا ہے چائنا نے بڑا پیسہ پاکستان
04:55کو دیا ہے یہ نہیں اگر آپ تخمینہ لگائیں تو ساٹھ ارب ڈالر کے
04:58آس پاس چائنا نے پاکستان میں انیویسٹ کر دیا ہے اب یہ جو پیسہ
05:01یہ پاکستان نے چینہ کو واپس کرنا ہے پھر چینہ کا بہت سارا پیسہ پاکستان نے کرزہ لیا ہوا ہے وہ بھی رول آور کرنا ہے آئی ایم ایف سے زیادہ پیسہ پاکستان کو چینہ نے دیا ہوا ہے جو آئی ایم ایف کا جو پروگرام ہے یہ تھا تقریباً تین ارب ڈالر کا غالباً سات ارب ڈالر کا سوری آئی ایم ایف کا جو پروگرام تھا لگ بگ سات ارب ڈالر کا تھا تو پاکستان کو جو رول آور کیا چینہ نے کرزہ وہ لگ بگ چند اطلاحات میں ابھی پڑ
05:31گریان گریم نے ایک خبر دیا اس حوالے سے یہ جنرلسٹ ہیں اور امریکہ
05:37میں ہوتے ہیں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ انہیں بلکل پسند نہیں کرتی کیونکہ
05:41ان کی خبریں اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہیں ہوتی وہ لکھتے ہیں کہ تلسی
05:44کی اصد سے ملاقات کو یہ اصد مشارد اصد کی بات کر رہے ہیں ملاقات
05:49کو دس سال پرانا سکینڈل بنا دیا گیا لیکن یہاں تین کانگریس اراکین
05:53پاکستان کے فوجی آمر کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں یہ
05:57آرمی چیف کو ملے ہیں تینو اراکین تو اس کو وہ یہ کہہ رہے ہیں جس
06:01نے الیکشن میں دھاندلی کی اعتجاج کو طاقت سے کچھلا اور درجنوں
06:05نہتے شہریوں کو قتل کیا ان میں سے ایک تو جیسی جیکسن کا بیٹا بھی
06:10ہے آمر ہونا آج بھی قابل قبول ہے بس شرط صرف یہ ہے کہ آپ سی آئیے
06:15کے وفادار بن کے حکم مانتے رہے ان کا یہ دعویٰ کے پاکستان کی جو
06:19ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے یہ سی آئیے کا حکم مانتی ہے اور وفادار ہے
06:22ان کی لہذا پھر اگر یہاں پہ پاکستان میں عامریت بھی ہے تو وہ
06:25پھر قابل قبول ہے ایسا نہیں ہے کہ اسے قبول نہ کیا جائے امریکی
06:29ٹیرف کا ناظرین پاکستان کو نقصان ہو رہا ہے ایک طرف دیکھیں ہم
06:32اپنی مادنیات ان کو دینا چاہ رہے ہیں اور عمران خان سے پوچھے
06:35بغیر خیبر پکتون کا کی کیبینٹ نے بل کو پاس کر لیا منظور کر لیا
06:39پھر یہ بل اسمبلی کے اندر جا رہا تھا اور ابھی تک یہ منظور ہو جانا
06:42تھا اگر لوگ اس پر رولا نہ ڈالتے تو یہ تو پولیٹیکل پارٹیز
06:46نے صحافیوں نے کچھ دیگر لوگوں نے جو آزاد ذرائع سے اپنا کام
06:49کر رہے تھے لوگ انہوں نے شور مچھایا اور انہوں نے دنیا کو
06:52بتایا کہ بھئی یہ کیا کرنے لگے ہیں یہ تو خبر پکتون کا کا
06:55سارا زیور بیچنے لگے ہیں یعنی اب سارا کچھ گھر کا بگ گیا
06:58تو اب گھر کا زیور بیچنا ہے اور یہ وہ چیزیں ہیں جن سے ہم اپنا
07:02کرزہ اتار سکتے ہیں اور اگر ان سے کچھ لوگوں نے اپنا پیٹ
07:05بھر لینا ہے یا اپنے کمیشن کھا لینا ہے تو پاکستان کو تو کچھ
07:08نہ ملا تو اس میں جناب اب یہ امریکی ٹیرف کا معاملہ ایک طرف
07:13پاکستان انہیں مادنیت دے گا ایک طرف انہوں نے ٹیرف لگا دیا
07:15پاکستان پر ٹونٹی نائن پرسنٹ کا یہ جو انتیس فیصد کا پاکستان کے
07:19اوپر ٹیرف لگا ہے ناظرین یہ کچھ چھوٹی بات نہیں ہے یہ
07:24پرابلمیٹک ہے پاکستان کا جو نقصان ہوگا نا سالانہ وہ ایک
07:27اشارہ چار عرب ڈالرز کا نقصان ہوگا یہ ایک رپورٹ ہے اور یہ
07:33رپورٹ چھپی ہے ڈان کے اندر اور خلیق کیانی صاحب نے یہ دعویٰ کیا
07:37ہے کہ سرکاری تنگ ٹینک پی آئی ڈی ای کی سٹڈی کے مطابق امریکی
07:42ٹیرف کے نفاظ سے پاکستانی برابدات کو ایک اشارہ چار عرب ڈالر
07:46تک نقصان پہنچ سکتا ہے ٹیرف نفاظ سے پاکستان کے ٹیکسٹائل
07:49سیکٹر کی پانچ لاکھ سے زائد نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں یعنی پاکستان
07:55ایکچولی تو ٹیکسٹائل ہم گاڑیاں تو نہیں بناتے نا میڈیسن نہیں
07:58بناتے ویکسین نہیں بناتے اور بے شمار چیزیں جو ہم بنا سکتے ہیں
08:01ہم نہیں بناتے ہمارے تو ٹیکسٹائل کا سوان جاتا ہے باہر اور وہ بھی
08:05اب صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ ہمارے پر ٹیکسٹائل کی انڈسٹری
08:07تو موجود ہے لیکن ہم اپنی کپاس پیدا نہیں کر پا رہے ہیں پاکستان
08:11نے اس مرتبہ جو کپاس پیدا کی ہے وہ ایک تہائی کپاس کم پیدا کی
08:16ہے ہماری لگاتار کپاس کی جو پیداوار ہے وہ کم ہوتی چلی جا رہی
08:20ہے اور اس کی وجہ جو بیسک ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کی جو پالیسی
08:25نے حکومت کی وہ ٹھیک نہیں ہے یہ پیداوار کپاس کی بڑھنی چاہیے اگر
08:29یہ پیداوار کپاس کی بڑھے گی تو ہمارے جو انڈسٹری چلانے والے
08:33لوگ ہیں انہیں سستی کپاس ملے گی اور اس سے وہ سستے داموں میں
08:36اپنی ٹیکسٹائل کی مصنوعات تیار کر سکیں گے لیکن پھر عالمی
08:39منٹی سے منگانی پڑھتی ہیں ساری چیزیں تو اب منگا رہے ہیں جناب اور
08:42یہاں پہ کام کر رہے ہیں انرجی پہلے ہی بہت مہنگی ہے کاسٹ آف
08:46پروڈکشن بڑھ گیا ہے اور ایسے میں اگر امریکہ نے ٹیرف پی لگا
08:49دیا ٹونٹی نائن پرسنٹ کا تو پھر آپ تو کام ہی نہیں کر
08:51پائیں گے تو پانچ لاکھ نوکڑیاں خراب ہو سکتی ہیں اب امریکہ سے
08:54پاکستان کیسے بات کرے گا کیسے اسے بنائے گا منت ترلے والے ہی
08:58کام ہیں ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا بھی ہے کہ کئی ملک میرے منت ترلے
09:01کر رہے ہیں بڑے گندے الفاظ انہوں نے استعمال کیے لیکن جیسے بھی
09:04کرے اب اس ٹیرف کو حکومت کو ختم کروانا چاہیے تاکہ جو عام آدمی
09:08ہیں جو یہاں سے ایکسپورٹر ہیں اور جو مزدور بچارے فیکٹریوں
09:12میں کام کر رہے ہیں ان کا روزگار بند نہ ہو ناظرین اوورسیز
09:15پاکستانیوں کے پروگرام کا پہلا دن تھا میں آپ کو کافی دنوں سے
09:17بتا رہا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی انہوں نے گیر کے گٹھے کیے
09:20بہت سارے اور ان میں بیشتر وہ لوگ ہیں جو لوگ زیادہ پیسے والے
09:25نہیں ہیں یہ کام کاج کرتے ہیں بیرون ملک اور ان میں وہ ایک صاحب
09:30جن کی میں نے بڑی تعریف کی میں نے ان کے بارے میں یہ بھی کہا
09:32تھا کہ وہ بڑی محنت کرتے ہیں اور اللہ تعالی جو ہے نا وہ محنت
09:35میں اللہ نے عظمت رکھی ہوئی ہے اب گاڑی دھونا کوئی بری بات
09:39نہیں ہے میں اپنی گاڑی بھی دھو لیتا ہوں کبھی اور کوئی بھی کام
09:41اپنے ہاتھ سے کرنا کوئی بری بات نہیں ہے یعنی ہماری فصل لگتی
09:45تھی وہاں پہ گاؤں میں تو میں خود حل چلاتا رہا ہوں میں خود اس کے
09:49ابھی بھی میں خود ٹریکٹر چلا لیتا ہوں خود کام کر لیتا ہوں
09:52اپنے ہاتھ سے کام کرتا ہوں تو اس میں بری بات کون سی ہے اس میں
09:56تو کوئی بری بات نہیں ہے آپ کو جو ہے وہ بینت کے اوپر عظمت
09:59ہوتی ہے آپ کو اس پر فخر ہونا چاہیے لیکن انہوں نے اس بات کو
10:02شاید بیزتی کے طور پر لیا اور وہ جو لوسر صاحب ہیں انہوں نے جناب
10:07کبھی ادھر سے اٹیک کبھی ادھرے ہیں ان کو جس کام کے لیے بلایا
10:09اسٹیبلشمنٹ نے وہ وہی کام کر رہے ہیں ٹاؤ ٹکٹے کیے ہوئے
10:13انہوں نے مختلف اچھا جی اوورسیز پاکستانیوں کو جن کو بلایا
10:15تھا ان کی دلچسپی بہت کم نظر آئی جس ہال کے اندر یہ
10:17پروگرام تھا ہال خالی خالی تھا اور کرسیاں بہت ساری خالی
10:20تھیں جسے بڑا برا امپیکٹ گیا ہے ان کی توجہ بھی نہیں تھی
10:23اپنے پروگرام کی طرف لیکن میں امید کرتا ہوں کہ جب آرمی
10:25چیف اور وزیراعظم آئیں گے کل کے دن میں تو پھر وہاں پہ
10:28توجہ جو ہے وہ رکھی جائے گی اور کوشش کی جائے گی کہ ایسے
10:31ویجولز بنے جو اچھے لگیں دیکھنے میں دو تین چیزیں اب کرنی
10:35پڑیں گی فوری طور پہ ایک تو بندے پاکستان سے ارینج کرنے
10:37پڑیں گے اور وہاں پہ اس کو بھرا جائے گا پورا جو ہے وہ ہال
10:41اس کو بھرا جائے چاہے یہاں سے مزدور کٹھے کیے جائیں کوئی
10:44سرکاری ملازمیں کٹھے کیے جائیں کوئی فورسز کے بندے ہی
10:47کٹھے کیے جائیں ایک تو ہال کو بھرنا پڑے گا اور آگے آگے
10:50آگے پاکستانیوں کو بٹھا دیں جو اچھی پرسنیلٹی والے ہیں
10:53پیچھے جو ہے وہ نارمل لوگوں کو بٹھا دیں بیچ میں کہیں پہ
10:56ایک ایک دو دو بندہ فٹ کر کے تو آپ یہ ہال اپنا پورا کر لیں
10:59ایک تو اس کو پورے کو بھرنا پڑے گا اگر نہیں سمجھ آ رہی
11:01تو ٹک ٹاک سرکار سے پوچھ لیں انہیں فیک کام کرنے کا
11:04بڑا تجربہ ہے وہ اپنے ٹک ٹاک کے چکر میں بڑی دو نبریاں
11:07کرتے رہے ہیں پوری پوری یونیویسٹریز انہوں نے کالجز بھر دی
11:09ہے اور مقامی طلبہ کو پتہ بھی نہیں ہوتا تھا کہ ان کے
11:11وہاں پر پروگرام ہو رہا ہے تو اس طرح سے آپ کو ذرا
11:13تھوڑا سا محنت کرنی پڑے گی دوسرا یہ ہے کہ اس کے ویجولز
11:16بڑے کنٹرول ویجول بنانے پڑیں گے اور بڑی اس کی پذیرائی
11:19کی جائے گی پاکستان کے میڈیا پہ بڑا رولہ ڈالا جائے گا جناب بہت
11:22زیادہ انویسٹمنٹ آ رہی ہے حالانکہ کوئی ایس سچ انویسٹمنٹ پاکستان
11:26میں نہیں آ رہی ان میں زیادہ لوگ وہ ہیں جو بچارے سرکاری خرچ
11:29کے اوپر رہ رہے ہیں سرکاری خرچ کے اوپر ٹریول کر رہے ہیں اور
11:33یہاں پہ ایک طرح سے چھٹی گزار رہے ہیں کہ جی ٹھیک ہے پاکستان
11:35چلتے ہیں خرچہ اقومت کر رہی ہے میرے خیال میں کوئی بھی حکومت
11:38اتنی بے بس میں نے نہیں دیکھی جتنی میں نے یہ حکومت بے بس دیکھی
11:41ہے کہ یہ اس قابل بھی نہیں ہے کہ یہ اوورسیز پاکستانیوں کو
11:44دعوت دیں اور وہ اپنے خرچے پر پاکستان آ جائیں اب جو لوگ اپنے
11:47خرچے پر پاکستان نہیں آئے وہ پاکستان کے اوپر کیا خرچہ کریں
11:50گے اور پاکستان میں کیا انویسٹمنٹ کریں گے یہ تو سوال ہی
11:54پیدا نہیں ہوتا اب ناظرین عمران خان صاحب سے جیل میں ملاقات کا
11:57دن کل ایک بار پھر ہے اس پہ میں در آپ کو بتا دیتا ہوں جو لسٹ
12:01بنا کے دی ہے سلمان اکرم راجع صاحب نے اس کو سائن کیا ہے اس میں
12:05ایک بیریسٹر گہور علی خان جا رہے ہیں دوسرا سلمان اکرم راجع صاحب
12:10جا رہے ہیں تیسرا سلمان صفدر صاحب جا رہے ہیں چوتھا نیاز اللہ
12:14نیازی صاحب جا رہے ہیں پانچوان نیم حیدر پنجوتھا صاحب کا نام
12:17ہے اور چھٹا زہیر عباس صاحب کا نام ہے اس طرح اس کے اندر جو
12:21ہیں وہ چھے نام شامل کیے گئے ہیں کہ ان لوگوں کو کل ملوائے جائے
12:24فیملی کے بھی کل ملنے کا دن ہے اب دیکھتے ہیں کہ ملوائے جاتا
12:27ہے یا نہیں ملوائے جاتا کیونکہ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی
12:29ملاقاتیں بند کر دی گئی تھی اب ہو سکتا ہے کہ عمران خان صاحب کی
12:33ملاقات کھولی جائے کیونکہ دیکھیں یہ جو خیبر پکتون خواہ
12:36بل والا معاملہ ہے نا مادنیات کے یہ سب کے گلے میں اٹکا ہوا ہے
12:40میں نے مادنیات کا پورا چارٹ جو ہے اس کو سٹیڈی کیا میرا پچھلا
12:43ویلوگ اگر آپ جا کر دیکھیں تو میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا کہ
12:45سب سے زیادہ مادنیات کی جو ورائٹی ہے پاکستان میں وہ گل گل
12:49بلدستان چترال اور جو خیبر پکتون خواہ کے اپر والے ازلاح ہیں وہاں
12:54سب سے زیادہ پاکستان میں مادنیات ہیں سب سے زیادہ ورائٹی
12:57وہاں پہ ہے ہر طرح کے وہاں پہ جوارات موجود ہیں ہر طرح کے پتھر
13:01وہاں پہ موجود ہیں بہت قیمتی سٹونز وہاں پہ موجود ہیں بڑے
13:04زبردست قسم کے نگینے وہاں سے نکلتے ہیں پھر وہاں سے کوپر
13:07ہے گولڈ ہے اور بہت ساری مائنز ہیں سنگے مرمر بہت عالی
13:11کوالیٹی کے نکلتے ہیں ریر ارث ایلیمنٹس ہیں وہ وہاں پہ
13:14نکلتے ہیں لیتھیم وہاں پہ نکلتا ہے اور بے شمار چیزیں
13:17ہیں جو فیوچر فیول کے طور پہ کام کر سکتی ہیں تو میں نے
13:20آپ کو بتایا تھا یہ ساری مادنیات نکلتی ہیں خیبر پکتون
13:23خواہ سے دوسرے نمبر پہ بلوجستان میں بہت مادنیات ہیں تیسرے نمبر
13:27پہ پنجاب میں ہیں اور چوتھے نمبر پہ سندھ کے اندر مادنیات
13:30موجود ہیں لہذا خیبر پکتون خواہ سے اس بل کا پاس ہونا بہت
13:34ضروری ہے لیکن فضل الرحمن صاحب نے اس کی مخالفت کر دی ہے انہوں
13:38نے اس بل کو مسترد کر دی ہے فضل الرحمن صاحب نے کیا کہہ کر
13:41مسترد کیا یہ میں آپ کو بتاتا ہوں ایکچلی اس میں پہلے جو
13:44ہے نا فضل الرحمن صاحب کی پارٹی ایک طرف چل پڑی تھی پارٹی پہ
13:47کنٹرول بھی نہیں ہے نا دیکھیں جب اسٹیبلشمنٹ آپ کو سیٹے
13:49جتواتی ہے اور آپ کو مینج کرتی ہے تو جن بندوں کو جتواتی ہے اور
13:52مینج کرتی ہے پھر ان سے کام بھی لیتی ہے نا فضل الرحمن صاحب
13:55اگر عوامی طاقت کے ساتھ الیکشن جیت کر آتے اور عوام نے وہ ڈال دی
13:58نہ تھا پہلے بھی ڈالتے رہے ہیں اصل میں فضل الرحمن صاحب اس
14:01نفرت کا شکار ہو گئے جو نفرت عوام پی ڈی ایم سے کرتی تھی اور
14:05فضل الرحمن صاحب نے نا کردہ گناہوں کی سزا بھی کاٹی ہے گناہ
14:09تو ویسے کیے ہیں لیکن زیادہ سزا کاٹی ہے باقی سار تو چوری کر کے
14:12سیٹے زیادہ لے گئے اور ان کا کنٹرول بھی اپنی پارٹیوں کے
14:15اوپر فضل الرحمن صاحب کو وہ سہولت نہیں ملی مولانا فضل
14:18الرحمن نے مائنز اینڈ منرلز بل مسترد کر دیا بلوچستان اسمبلی
14:22میں مائنز اینڈ منرلز بل کی حمایت کرنے والے جیجو آئی کے
14:26ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا سینٹ میں تحریک
14:30الٹوا جمع کروا دی گئی فضل الرحمن صاحب بھی خلاف ہو گئے این پی
14:34بھی خلاف ہو گئی پاکستان طریقہ انصاف بھی خلاف ہو گئی اب
14:38صرف ایک آدمی ہے عمران خان جو یہ مائنز اینڈ منرل بل جو
14:41ہے وہ پاس کروا سکتا ہے پاکستان طریقہ انصاف دعویٰ کر رہی
14:44ہے پیسے یہ بھی کہا گیا کہ علی امین گھنٹا پور صاحب کی
14:45کوئی ملاقات کروائی جائے گی اور وہ کوشش کریں گے کہ عمران
14:48خان صاحب کو قائل کریں اور مائنز اینڈ منرلز کا جو بل ہے اس کے
14:52اوپر عمران خان صاحب کی اجازت لے کے اور ان سے اناؤنس
14:56کروا کہ اس کے بعد خیبر پختون خواہ اسمبلی میں اس کو پاس کروا
14:59دے یہ ابھی گلے پڑے گا کیونکہ دیکھیں اب لوگ اس کی اندر سے جو
15:03باریک وارد آتے ہیں وہ نکال نکال کے سامنے رکھ رہے ہیں اور اس کے
15:06اندر ایک چیز تو واضح ہو گئی کہ خیبر پختون خواہ کے اختیارات
15:10جو سبائی حکومت کے وہ کم ہو رہے ہیں وفاقی حکومت کے اختیارات
15:13بڑھ رہے ہیں یہ معاملہ ایس آئی ایف سی کی طرف جائے گا اور
15:17وفاقی ادارہ ایس آئی ایف سی جو ہے مادنیات پر کنٹرول کرے گا اور
15:20وہ دنیا بھر کے لوگوں کو اس کے اوپر ٹھیکے دے گا اپنی مرضی سے
15:23دے گا اور میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ اس کا ایک ہی طریقہ ہونا
15:26چاہیے کہ صاف اور شفاف بیڈنگ ہو مینڈیٹ والی حکومت وہ کروائے اس کی
15:31بولی کروائے جو اس میں جیتے پارٹی وہ آگے آ جائے اسی ملک سے
15:36مادنیات نکالی جائیں اسی ملک میں صاف کی جائیں اسی ملک میں
15:40پروسیسنگ کی جائے اسی ملک کے اندر اس کی گریڈنگ کی جائے اور اسی
15:45ملک کے اندر اس کو فائنل شیپ دی جائے یا جسے ویلیو ایڈیشن
15:49کہتے ہیں وہ اسی ملک کے اندر کیا جائے مشینے کوئی ایسی نہیں
15:52ہے جو پاکستان میں نہیں آسکتی دنیا کی بڑی بڑی مشینے پاکستان میں
15:56موجود ہیں ایون پاکستان ایٹوی ملک ہے پاکستان میں بڑے ٹیکنیکل لوگ
16:00بھی ہیں جو فوری طور پر سمجھ جائیں گے کہ کرنا کیا ہے تو یہاں پہ
16:03لیبر بھی ٹرینڈ ہو سکتی ہے دو تین چار چھے مہینے میں یہاں پہ
16:06مشینے بھی لا کے فٹ ہو سکتی ہیں چھے مہینے ایک سال کے اندر اور
16:09اب تو فیکٹرییاں جو ہیں وہ دنوں میں لگتی ہیں بنی بنائی فیکٹرییاں
16:13ملتی ہیں چینہ سے لا کے آپ فٹ کر دیتنے تو یہ پاکستان کے اندر
16:16سارا کچھ ہوگا تو پاکستان کو منافع کا ایک بہت بڑا حصہ ملے
16:19گا لیکن اگر یہ سارا کچھ پاکستان کے اندر نہیں ہوگا تو پاکستان
16:22کو پینٹ ملے گا مطلب کہ اگر ہزار روپے ہے تو ہزار روپے میں سے
16:26پاکستان کو پچاس روپے بھی نہیں ملیں گے بیس روپے تیس روپے آپ
16:29کو ملیں گے اگر پاکستان نے یہ سارا کچھ باہر جانے دیا اور اگر
16:33پاکستان کے اندر سارا کام ہوگا تو آپ ہزار روپے آئے تو پھر آپ
16:37اس میں سے پانچ سو روپے تک بھی کما سکتے ہیں اگر آپ سمارٹ طریقے سے
16:41چلیں تو تو یہ جناب پاکستان کو اس کے اوپر ایک پالیسی بنانی
16:44پڑے گی اور پاکستان کو اس پر ایک پالیسی بنانی چاہیے دیکھنا
16:47یہ ہے کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کرواتے ہیں یا نہیں کرواتے
16:49فیملی کی ملاقات پینڈنگ ہے اور پارٹی کے رانماؤں کی ملاقات
16:53پینڈنگ ہے عمران خان صاحب کو ابھی ڈرون حملے کے بارے میں بھی
16:56مکمل تفصیلات نہیں بتائے گی وہ بتانی چاہیے نمبر ایک عمران
17:00خان صاحب کو ابھی تک جو ہے وہ یہ کارٹلنگ ڈرون حملی کی میں بات
17:04کر رہا ہوں اس کے بعد مادنیات کے بارے میں تمام تفصیلات عمران
17:07خان صاحب کو بتانی چاہیے اختر منگل صاحب کا لانگ مارچ کہاں
17:10پہ ہے وہ کہاں پہ رکے ہوئے اتنے عرصے سے یہ ساری تفصیلات جب
17:14آپ عمران خان صاحب کو بتائیں گے تو وہ ان چیزوں کے اوپر اپنا
17:17موقف دیں گے ناظرین ایک اور چیز ہے اور یہ ریپورٹ ہوئی ہے پاکستان
17:23کے میڈیا پہ تھوڑی عجیب لگتی ہے سننے میں کہ جسٹس باکر نجفی
17:26صاحب کو لگایا گیا ہے سپریم کورٹا پاکستان کا جج اچھا ججز
17:32نے ان کی مخالفت کی ہے یعنی جسٹس منیب اختر صاحب نے مخالفت
17:35کی یا یا افریدی صاحب نے مخالفت کی جمال خان مندخیل صاحب نے
17:38مخالفت کی جسٹس منصوردی شاہ صاحب نے ان کی مخالفت کی جبکہ پی
17:42ٹی آئی کے بیریسٹر گھور اور بیریسٹر علی زفر نے نون لیگ کے
17:45ساتھ مل کر جسٹس باکر نجفی صاحب کی تائیناتی کروا دی
17:48اب آپ اندازہ کریں کہ کون کدھر سے کھیل رہا کوئی سمجھ آرہی
17:52ہے آپ کو جسٹس علی باکر نجفی صاحب کے بارے میں میں ایک دفعہ ان کی
17:56عدالت میں پیش بھی ہوں اور یہ نارملی جو ہے وہ جو بھی پارٹی
18:01اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوتی ہے نا یہ معاملہ ان کا اس طرف ہی
18:03چلا آیتا ہے یعنی جب نون لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی چل رہی
18:07تھی تو مرڈل ٹاؤن سانے کی ریپورٹ تھی غالباً وہ انہوں نے
18:11بنائی تھی کچھ اور چیزیں بھی ہیں یعنی میرا ایک کیس بھی ان کی
18:15عدالت میں گیا تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے تو علی باکر نجفی صاحب
18:19بڑے قابل احترام جج ہیں لیکن ان کی تائیناتی میں جو پی ٹی آئی
18:23اور نون لیگ نے مل کے جو گیم کی ہے وہ بڑی مدہ دار ہے کہ حکومت
18:26کے ساتھ مل کے پی ٹی آئی نے ان کو جج لگوایا ہے اور اس کے
18:30بدلے میں پاکستان تحریک انصاف کیا حاصل کرے گی شاید عمران
18:33کان صاحب سے ملاقات کر پائیں یا وہ بھی نہ کر پائیں لیکن فیلال
18:37یہ ہو گیا ہے محمد زبیر صاحب نے ایک بڑا انکشاف کی اور یہ
18:40بڑا انٹرسٹنگ ہے محمد زبیر صاحب بتاتے ہیں کیونکہ یہ
18:43نواز شریف صاحب کے ساتھی نا تو اور بڑے قریبی ساتھی وہ یہ
18:46بتاتے ہیں کہ نواز شریف جب جیل میں تھے تو ان سے ملنے کے لیے
18:49سو سے ایک سو پچاس لوگ ہر جمعیرات کو آ جاتے تھے کچھ لوگ
18:54گروپ کی شکل میں آدھے آدھے گھنٹے کے لیے ملتے تھے جبکہ ان کے
18:58قریبی ساتھی اور اشتدار صبح سے دوپیر تک ان کے ساتھ رہتے تھے ان کے
19:02وکلا کو بھی کسی بھی وقت آنے اور ملنے کی اجازت ہوتی تھی میں نے
19:07آپ کو پہلے بتایا کہ نواز شریف نے جیل کے اندر ملاقاتوں کا
19:12ورلڈ ریکارڈ لگایا ہوا ہے میں نے ایک دبعہ اس کی کلکولیشن کی
19:16تھی تو لگ بگ کو بائیس ملاقاتیں پر ڈے بنتی تھی یہ میں آپ کو
19:20ٹوٹل دنوں پر تقسیم کر کے بتا رہا ہوں چھٹیاں نکال کے صرف
19:23ہفتے میں آپ دو چھٹیاں باہر نکالیں باقی پانچ دن آپ ڈال لیں تو
19:27ٹوٹل جو نواز شریف صاحب کی ملاقاتیں تھی ان کو آپ دنوں پر
19:30تقسیم کریں تو بائیس بندہ ڈیلی میں ملتا تھا یہاں عمران خان
19:33صاحب کو چھے بندوں سے ملنا ہے انتظار کرتے کرتے تین مہینے
19:35گزر گئے ہیں وہ ملاقات ہی نہیں کروا رہے ہیں ان کی بہن
19:38کہہ رہی ہیں جو کام کی ملاقات ہے وہ پانچ مہینے ہو گئے ہیں اور
19:41ان کی فیملی کو بھی پچھلے ایک مہینے سے ملنے نہیں دیا جا رہا
19:44عمران خان میں اور نواز شریف کی جیل میں بہت فرق ہے زمین آسمان
19:48کا فرق ہے جو لوگ نواز شریف کو لیڈر مانتے ہیں وہ پھر عمران
19:52خان کو کیا مانیں گے اگر نواز شریف نے چھوٹی موٹی جیل
19:55کاٹ کے ہلکی بھلکی بھی موسیقی برداشت نہیں ہوئی نواز شریف
19:58صاحب سے ڈیل کر کے پاکستان سے باہر چلے گئے تو پھر عمران
20:01خان صاحب تو اس سیاست کے مہاتمہ ہوئے نا ایک طرح سے یعنی جو
20:05عمران خان نے برداشت کی ہے نواز شریف اور ان کا پورا خاندان
20:08تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایسی چیز کبھی وہ برداشت بھی کریں
20:12گے بارال فضل الرحمن صاحب نے بھی بل مسترد کر دیا اور این پی
20:16نے بھی مسترد کر دیا اور ایک اور ڈیولپمنٹ ہے وہ یہ ہے کہ
20:19اکتر مینگل صاحب کے درنے کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس
20:24ہوئی ہے اس میں پاکستان تحریک انصاف جے یو آئی ایف نیشنل
20:28پارٹی عوامی نیشنل پارٹی اور بی این پی مینگل پی کے میپ یعنی
20:34پختونخواہ ملی عوامی پارٹی ایم ڈبلی ایم یہ مجلس اعوادت
20:39المسلمین والے اور دیگر علاقائی اور صوبائی جو جماعتیں
20:42وہاں پہ لسانی جماعتیں وہ سارے اس کے اندرے شامل ہوئے اور انہوں
20:45نے بڑی ڈیٹیل ڈسکشن کی ہے اور خواتین کی رہائی کے لیے یہ سارے
20:50ایک نکتے پر جو ہے وہ متفق ہیں کہ جبری طور پر جو گمشدہ کیا
20:54جاتا ہے انسانوں کو ہبلوجستان میں جو انسانیت کی تظلیل ہو رہی ہے
20:58مسخشدہ لاشے مل رہی ہیں اور جو خواتین کو جس طرح گرفتار کر کے
21:02ظلم کیا گیا ہے یہ ناقابل برداشت ہے اور اس کے اوپر ایک
21:05مشترکہ لاعامل بنا کے ابھی اعلامیاں سامنے آ جائے گا تو
21:08میں آپ کے سامنے رکھ دوں گا کہ اس میں کیا ہے ناظرین امریکی
21:12کانگریسمن جو ہیں وہ کانکونی پہ تو بات کرتے ہیں پاکستان میں
21:15آ کے آپ کے جو عددار ہیں وزیراعظم ہیں یا آرمی چیف ہیں وہ بھی
21:19ان کے ساتھ کانکونی پہ تو بات کرتے ہیں لیکن کیا کسی نے ان کے
21:22ساتھ غزہ پہ بات کی یہ شکوا کیا سینیٹر مشتاق صاحب نے کہ جناب غزہ
21:26کوئی بات نہیں کرتا اگر امریکنز آرمز کمیٹی کے آرمز سرویسز
21:30کمیٹی ہے اگر اس کے محمران یہاں پہ موجود ہیں تو پھر پاکستان کی
21:34حکومت کو ان کے ساتھ غزہ فلسطین کے معاملے پہ ضرور بات کرنی
21:38چاہیے تھی فلسطین کے اندر لگ بگ ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینی اب
21:43کچھ اطلاعات کے مطابق لوگ ستر ہزار کہتے ہیں کچھ کہتے ہیں پچاس
21:46ہزار سے زائد ہیں اب وہاں پہ صحیح نمبر بھی نہیں آتے لیکن اتنی
21:56تنازہ ہے یہ شدت اختیار کرتا جالا ہے کوئی بھی اس کو کنٹرول
21:59نہیں کر رہا ابھی تک اور کوئی سنجیدہ ایفٹ اس کو روکنے کے لیے
22:02نظر نہیں آ رہی میں کچھ لوگوں سے بات کر رہا تھا جو اس کو بہت
22:06اچھی طرح جانتے ہیں جغرافیہ کو وہ یہ کہتے ہیں کہ جو غزہ کی
22:09پٹی ہے اس کے ساتھ ہائیڈرو پٹرولیم گیسز کے بہت بڑے بڑے
22:13دخائر ہیں اس کے ساتھ جو ہے وہ پٹرولیم بہت ساری موجود ہے سمندر
22:17کے اندر دوسرا یہ دنیا کی سب سے مہنگی پروپٹی ہے اپنے
22:21ویدر اور اپنی لوکیشن کے حوالے سے اور یہ ہاٹ کیک ہے ساری
22:25دنیا کی اس کے اوپر نظر ہے اور امریکہ اب اس کو ایک اور
22:28انگل سے دیکھ رہا ہے جیسے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم یہاں
22:31پہ جو ہے وہ سب کو گرائیں گے صاف کریں گے ملبا ہٹائیں گے
22:33لوگ یہاں سے چلے جائیں گے یا ہم ورلڈ کلاس قسم کے ریزارٹ اور
22:37یہ وہ چیزیں ہم بنائیں گے اس کو جیسے وہ مال دیٹس ہیں
22:39یا کچھ اور ہے وہ اس طرح کا کچھ یہاں پہ بنانا چاہتے ہیں لیکن
22:43کیا یہ ہو پائے گا اس کے اوپر تمام مذہب میں پریڈکشنز
22:46موجود ہیں اور اسلام کے اندر بھی اس میں پریڈکشنز موجود ہیں
22:50اسرائیل نے ایکسپینشن تو کرنی ہے اور وہ نظر آ رہی ہے آپ کو
22:54ہوتی ہوئی بھی اس پہ ہم فردر انشاءاللہ بات کریں گے لیکن جو خون
22:57بیرا ہے معصوم نہتے لوگوں کا وہ نہیں بینا چاہیے جنگ
23:01رکنی چاہیے جنگ بندی ہونی چاہیے اور اس کا کوئی حل نکلنا
23:05چاہیے اگر اس کا کوئی جنگ تو اس کا حل ہو ہی نہیں سکتا اور
23:10دوسری سائٹ تو اب لڑنا ہی نہیں چاہتی یعنی مسلمان ممالک کو
23:13اگر آپ دیکھیں تو ان سے شکوا کر رہی تھی پاکستان کی پارلیمنٹ
23:17کہ اتنی بڑی مسلمانوں کی فوج ہے مسلمان جواب کیوں نہیں دیتے
23:19تو مجھے نہیں لگتا کہ مسلمان ممالک اسرائیل کے ساتھ لڑنا
23:22چاہتے ہیں کیونکہ انہیں پتا کہ پیچھے امریکہ آئے گا لہذا
23:25وہ لڑنا تو چاہتے نہیں ہیں تو کوئی پرامن حال اس کا نکالے
23:28مل کر بیٹھے سب تاکہ یہ خون ریزی رک جائے اب تک کے لیے اتنی
23:31اپنا خیال رکھی گا اپنی سٹینڈز کا بھی ہے اللہ حافظ

Recommended