- 5/28/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
🛑Long March Towards Islamabad: Release Imran Khan Movement || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Long March Towards Islamabad: Release Imran Khan Movement || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30درون حملہ ہوا شمالی وزیرستان کے علاقے میں جس میں چار بچے شہید ہو گئے خواتین سمیت کچھ اور دیگر لوگ اس میں زخمی ہوئے اور دہشتگردوں کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں آئی تو اس کے بعد سے اب تک وہاں پہ اعتجاد چل رہا ہے ان کے چند مطالبات ہیں یہ خبر میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں اس کا ریزن یہ ہے کہ یہاں جو حکومت ہے اس نے موقع کچھ اور دیا ہے حکومت سے مراد آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کا یہ کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی درون حملہ نہیں کی
01:00دہشتگردوں کی کاروئی قرار دے رہے ہیں اور اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ بتاتے ہیں لیکن چند سوالات پیدا ہو جاتے ہیں نا کہ یہ والا پھر ڈرون حملہ کیا کس نے یعنی اگر وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ بھارت نے کیا ہے تو یہ تو سیز فائر کی خلاف برضی ہو گئی اور سیویلین کا قتل عام ہو گیا لیکن اگر بھارت نے اپنی پروکسیز کے ذریعے سے یا دہشتگردوں کے ذریعے سے فتنہ تلخ خوارج سپورٹڈ بائی بھارت اگر ان کے ذریعے سے یہ کر
01:30کہ ہاتھ میں خطرناک ڈرونز لگ چکے ہیں جو ایک میزائل مار کے کئی لوگوں کو قتل کر سکتے ہیں شہید کر سکتے ہیں تو یہ اس سے بھی زیادہ خطرناک بات ہے پھر ایک سوال اور پوچھنے والا کہ یہ ڈرون واپس گیا کیسے یعنی پاکستان کی حدود میں ایک ڈرون داخل ہوتا ہے وہ اپنی کاروئی کرتا ہے اور پھر واپس تلا جاتا ہے اور اب تک پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو انٹیلیجنس ایجنسیز کو اس کے بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع ہم
02:00تو انہوں نے ابھی تک اس کے اوپر کوئی ایسا سٹیٹمنٹ نہیں دیا جو اس چیز کو کلیر کرے دیکھیں جو سٹیٹمنٹ ہے وہ عمران خان صاحب کی جانب سے تو آیا وہ ڈرون حملوں کی مخالفت پہلے بھی کرتے تھے اب بھی کر رہے ہیں ایک سٹیٹمنٹ آیا جو مقامی افراد ہیں میر علی کے وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم گوائی دے رہیں گے یہ ڈرون حملہ تھا اور یہ ڈرون حملہ کیا گیا ہے ان کے مطالبات میں آپ کو بتاؤں گا تو ان کے مطالبات سے ایسا لگتا ہے کہ وہ پاکستان
02:30پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو ذمہ دار سمجھتے ہیں کہ یہ انٹیلیجنس فیلیر ہے اور غلط جگہ میں ڈرون حملہ ہو گیا جس میں سیویلینس کا بہت مقصان ہو گیا ان کے مطالبات میں آپ کو ابھی بتاتا ہوں آگے چل کے لیکن ایک موقف اس میں نہ سوائی حکومت کا نہ وفاقی حکومت کا ایک موقف اس میں ڈی جی آئی اس پی آر کا ہے جو میں نے آپ کو ابھی بتا دیا ہے اب بڑا سوال یہ پیدا ہو گیا کہ یہ ڈرون کیا گرایا گیا یا نہیں گرایا گیا یہ ڈرون گیا
03:00ڈرون کا میرے خیال میں لفظ نہیں تھا یہ مقامی لوگ بار بار کلیم کرتے ہیں اور صحافی وہ یہ کہتے ہیں جناب کہ یہ ڈرون حملہ ہی تھا اب ذرا آپ آ جائیں کہ وہاں پہ جو دھرنا دیا جا رہا ہے پاکستان طریقہ انصاف کی بات میں بعد میں کروں گا لیکن جو تین مطالبات ہیں مظاہرین کے کہ میر علی واقع کی عدالتی تحقیقات کروائیں اور ذمہ داروں کو سزا دلوائیں پہلی چیز وہ یہ کہہ رہے ہیں دوسرا وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف تحفظ
03:30کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جائے یعنی وہ شورٹ شاٹ ہے کہ یہ ڈرون حملے ہوئے ہیں اچھا اس کے علاوہ وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہاں پہ جو انٹرنیٹ کی بندی شہر سے ختم کیا جائے انٹرنیٹ کو بحال نہ کیا گیا تو چھاؤنی کی طرف جو انٹرنیٹ کیبل جاری ہے یہ جو مقامی بزرگ ہیں انہوں نے یہ کلیم کیا اور انہوں نے کہا جو کینٹ کی جانب انٹرنیٹ کیبل جاری ہے ہم اسے کاٹ دیں گے ان تاروں کو کاٹ دیں گے جس سے کنٹونمنٹ کو انٹرنیٹ کی س
04:00فائل سروس اور انٹرنیٹ کو بحال نہ کیا گیا تو اول تو وہاں پہ انٹرنیٹ آتا ہی بہت تھوڑا سا ہے اور اس وقت صورتحال یہ ہے کہ بلکل ہی بند ہے وہاں سے کوئی خبر باہر نہیں آ رہی جب بھی کوئی ایسا انسیڈنٹ ہوتا ہے تو وہاں کا انٹرنیٹ فورن بند کیا جاتا ہے پاکستان میں ایک پیٹرن ہے بلوجستان میں بھی یہ ہو جاتا ہے خیبر پکتون کا میں قبائلی علاقوں میں بھی یہ ہو جاتا ہے تو یہ سیکیورٹی فورسز کا ایک پیٹرن ہے کہ انٹرنیٹ فور
04:30تو پھر تو انٹرنیٹ چلنا چاہیے تاکہ انہیں ایکسپوز کیا جا سکے لیکن یہ الزام وہاں کے جو مقامی لوگ ہیں وہ ڈال رہے ہیں پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے اوپر کے ان کی وجہ سے یہ انسیڈنٹ ہوا ہے اب میر علی دھرنہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لانگ مارچ کا آغاز میر علی میں لہتجاجی دھرنے کی جگہ سے ہوگا اور یہ اب اسلام آباد جائیں گے یہ بنو بذار اور ٹاؤنشپ چوک سے گدرتے ہوئے ڈومیل ہائیوے
05:00اور اس کے بعد یہ مارچ کرک اور کوہارٹ کی طرف بڑے گا جہاں دیگر لوگ کافلے میں شامل ہو جائیں گے اچھا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ لوگ اپنے حقوق کے لیے اسلام آباد جانا چاہتے ہیں تو کیا خیبر پکتون کھا کی حکومت انہیں فیسلیٹیٹ کرے گی ان کا راستہ رکے گی یا انہیں جانے دے گی دیکھیں بڑی عجیب سچویشن ہے خیبر پکتون کھا کے لیے گورمنٹ کے لیے ایک طرف وہاں کی گورمنٹ جو ہے وہ اس کے اوپر کوئی واضح م
05:30اور دوسری جانب جن کی صوبائی حکومت ہے یعنی پاکستان تحریک انصاف وہ احتجاج کرنے جا رہے ہیں صوبائی دارلکمت پشاور میں بھئی اب ڈرون حملہ پشاور سے تو ہوا نہیں پولیس نے تو ڈرون حملہ کیا نہیں تو پھر آپ پشاور میں احتجاج کرنے کیوں جا رہے ہیں میر علی میں تو سمجھ آتی ہے کہ وہاں پہ ڈرون حملہ ہوا ہے وہ لوگ وہاں پہ احتجاج کر رہے ہیں لیکن ڈرون حملہ اگر کیا تو یہ تو فیڈرل گورمنٹ کے کنٹرول میں ہے نا سارا تو اگ
06:00اکبر صاحب کو اور سب کو جانا چاہیے تھا اسلام آباد اور وہاں جا کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے تھا جہاں پہ اب میر علی سے لوگ جانا چاہتے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ میر علی کے لوگوں کو وہاں جانے دیا جاتا یا نہیں یہ چیزیں ابھی پتہ چل جائے گی میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا عمران خان کے لیے بہرحال پاکستان بھر میں مظاہرے تیز ہونا شروع ہو گئے ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نکلتے ہیں احتجاج کرتے ہیں پاکستان ت
06:30میں پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے اب کراچی کے اندر احتجاج ہوا ہے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے سندھ میں احتجاج ہو رہا ہے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے تحریک چل رہی ہے عمر کوٹ میں شاہ محمد کریشی اور عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے ریلی ہم نے دیکھی بہت بڑی ریلی نکلی وہاں پہ پہ پھر لاہور میں آزادی رضاکاروں نے ریلی نکالی ہے راولپنڈی میں بار بار ہم دیکھتے ہیں سمڈیال میں زبردست قسم کی کمپ
07:00تو وہاں پہ تو ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کو انہوں نے پھینک دیا اسٹیبلشمنٹ کے کندوں پہ یعنی مسلم لیگ نون نے الیکشن لڑنا بھی اب گوارہ کرنا چھوڑ دیا ہے کہ الیکشن کیا لڑنا ہے اسٹیبلشمنٹ ابھی الیکشن جتوا دے گی اور وہاں پہ جو ہے وہ انتظامیہ کیا کر رہی ہے کہ پی ٹی اے کے بینر پوسٹر اتارتی ہے اور نون لیگ کے بینر پوسٹر جو ہے وہ چپ کھاتی ہے ان کو چتانے کی ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ اور انتظامیہ کے کندوں پہ ہے تو دیک
07:30شیڈنگ کے خلاف ناظرین وہاں کے لوگ اب آواز اٹھا رہے ہیں کیونکہ گرمیاں شروع ہو گئی ہیں اور لگاتار گزشتہ سال کی طرح خیبر پکتونخواہ میں لوڈ شیڈنگ بڑھا دی گئی ہے اور ہوتا یہ ہے یہ پی اے میل این کا پرانا طریقہ کار ہے جب پی اے میل این کی پہلے حکومت تھی نا تو پی بس پارٹی کی اپوزیشن تھی تو سندھ کے اندر یہ لوڈ شیڈنگ زیادہ کرتے تھے پی بس پارٹی کو خراب کرتے تھے پریشان کرتے تھے اور لو
08:00اس میں جو فیصل امین خان ہے علی امین کا بھائی یہ میمبر قومی اسمبلی ہے تو ان کا کہنا ہے کہ خیبر پکتونخواہ پڈیوس کرتا ہے پاکستان کی آدھی تقریباً جو ہے ہائیڈرو پاور جو ایک ہائیڈرل جو بجلی پیدا ہوتی ہے پانی سے بجلی پیدا ہونے کے جو منصوبے ہیں وہ آدھے کے قریب خیبر پکتونخواہ میں ہے وہاں سے پیدا ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود جو ہے فیڈرل کورمنٹ وہاں پر لوڈ شیڈنگ کرتی ہے اور یہ بھی ایک سچ ہے کہ سینکڑ
08:30ہے کہ یہ ایک ڈیٹا ہے سرکاری اور ڈیٹا یہ بتا رہا ہے کہ کس کے صوبے کے ذمہ کتنے کتنے پیسے ہیں خیبر پکتونخواہ کے حوالے سے ایک پروپگنڈا کیا جاتا ہے کہ خیبر پکتونخواہ والے بل نہیں دیتے یہ پروپگنڈا چلتا ہے لیکن بجلی کا بل سب سے زیادہ جنہوں نے چوری کیا یا جنہوں نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا جن کے ذمہ بل ہیں سب سے زیادہ سرسٹھ بلینڈ سکسٹی سیون ارب جو ہے یہ سندھ کے ذمہ ہیں بلوجستان اور
09:00صرف اور صرف خیبر پکتونخواہ کے ذمہ ہیں اور جناب بیانیاں بنایا جاتا کہ شاید خیبر پکتونخواہ نے سب سے زیادہ پیسہ دینا ہے لوٹ شیڈنگ بھی سب سے زیادہ خیبر پکتونخواہ میں کر رہے ہیں اور ریکاوری بھی سب سے زیادہ خیبر پکتونخواہ سے ہوئی ہے انہوں نے یعنی کم پیسہ دینا ہے وفاق کا باقی سب نے زیادہ دینا ہے حالانکہ وفاق نے خیبر پکتونخواہ کا زیادہ پیسہ دینا ہے واپس جو وہ نہیں دے رہے کیونکہ وہاں پہ
09:30زراد کی انہوں نے کیا حالت کی میں کچھ چیزیں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
09:32اس وقت جو عداد و شمار آئے ہیں
09:36دھوزر پچیس والا جو فسکل یہ ہے
09:38اس میں جو زراد کا شعبہ ہے پاکستان میں ایگری کلچر کا
09:42اس کی جو گروت ہے وہ زیرو اشاریہ پانچ چھ فیصد ہے
09:46یہ گروت ریٹ ہے
09:48بیڑے ہی غرق کر کے رکھ دیا زراد کا
09:50یہ دوزر اکیس میں عمران خان صاحب کے دور میں تین اشاریہ پانچ فیصد تک گروت تھی
09:54کچھ بڑھتی ہے کبھی کم ہوتی ہے یہ ہوتا رہتا ہے لیکن لگاتار جتنی مار انہوں نے کسان کو ماری ہے
10:00یعنی پاکستان کا لگ بگ چالیس فیصد جو لیبر طبقہ ہے
10:04یا پاکستان کا لگ بگ چالیس فیصد جو محنت کش ہے
10:07وہ زراد کے شعبے سے وابستہ ہے
10:10وہ کسان ہے وہ محنت زمین کے اوپر کرتا ہے وہاں سے اجناس اگاتا ہے اس کو بیچ کے
10:14اپنا اور اپنے بچوں کو اور خاندان کا پیٹ پالتا ہے
10:17اب یہ جو پورا ایک طبقہ ہے پاکستان کے چالیس فیصد محنت کش ان کو پیس کے رکھ دیا ہے
10:22ان کی گروت اوپر جانی چیئے تھی بھنگائی بہت اوپر جا رہی ہے
10:25لیکن ان کی گروت نیچے گئی ہے اور یہ زیرو اشاریہ پانچ چھ فیصد تک
10:30یعنی زیرو اشاریہ چھ فیصد بہت زیادہ بھی کرے آپ تو یہاں تک یہ پورا کا پورا شعبہ ہی بیٹھ گیا ہے
10:36کارٹن جو ہے اس کی پیداوار یعنی جو سے آپ کپاس کہتے ہیں وہ بہت کم ہوئی ہے
10:41پاکستان میں تین ٹاپ اجناس ہیں
10:43نمبر ون کے اوپر آتی ہے چاول یہ بھی کم ہوئی ہے
10:46سلائٹلی کم ہوئی ہے لیکن چاول کی پیداوار بھی کم ہوئی ہے پاکستان میں
10:50نمبر دو پہ آتی ہے کپاس
10:52کپاس کی پیداوار لگاتار پاکستان میں کم ہوتی چلی جارہی ہے
10:56اور اس کا امپیکٹ آئے گا جب آپ کی انڈسٹری چلے گی
11:00جب آپ کپڑے کا کاروبار کریں گے
11:02جب آپ دھاگا بنائیں گے
11:04جب آپ اگلا کام کریں گے
11:05آپ کی انڈسٹری چلے گی
11:06ٹیکسٹائل انڈسٹری
11:07تو پھر آپ کو یہ کپاس باہر سے امپورٹ کرنی پڑے گی
11:11اور جب یہی کپاس آپ باہر سے امپورٹ کریں گے
11:13تو بیلس آف پیمنٹ خراب ہو جائے گا
11:15یعنی آپ کو زیادہ امپورٹ کرنا پڑے گا
11:17آپ کم ایکسپورٹ کریں گے
11:18تو آپ کو نقصان ہوگا
11:19اپنی کپاس ہو جائے نا
11:21تو پاکستان کو نقصان نہیں ہوتا
11:22لہذا ان کی پالیسیاں بہت خراب ہیں
11:24کپاس کا بھی انہوں نے بیڑا رکھ کر دیا پکڑ گے
11:27اور تیسری جو کراپ ہوتی ہے پاکستان میں بڑی وہ گندم ہے
11:30اور گندم اپنے تخمینے سے بہت کم پیدا ہوئی ہے
11:33پاکستان ایک ذریعی ملک ہونے کے باوجود
11:36اس مرتبہ پھر گندم امپورٹ کرنے پر
11:38یعنی باہر سے دوسرے ملکوں سے
11:40گندم مگوانے پر مجبور ہوگا
11:42یعنی ہم دنیا بھر کے کسانوں کو پیسہ دیں گے
11:45دنیا بھر کے ممالک کو پیسہ دیں گے
11:47لیکن پاکستان کے کسان کو پیسہ نہیں دیں گے
11:50اور گندم کو ہم باہر سے امپورٹ کریں گے
11:52تو یہ اس وقت زراد کی صورتحال ہے ناظرین
11:54اور
11:55تمچھوں کام پہ ہے ایک چیز اور آپ کو میں بتاتا ہوں
11:58یہ شہباز شریف صاحب نے فوٹو دی تھی آرمی چیپ کو
12:00یہ بھارتی میڈیا میں اور سوشل میڈیا میں
12:02پاکستان کا مزاک بنا ہوا ہے
12:03اور لگاتار مزاک بنا ہوا ہے
12:06یعنی ان کو یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ
12:08ہم نے کیا کام کس طریقے سے کرنا ہے
12:09صحیح کام کو بھی غلط طریقے سے کرتے ہیں
12:11بھی فوٹو فریم کو دینا تھا آرمی چیپ کو
12:14تو کوئی صحیح والا فوٹو فریم دے دیتے
12:15اب وہ جو فوٹو فریم شہباز شریف صاحب
12:18نے آرمی چیپ صاحب کو دیا ہے
12:19وہ 2019 کی جو چین کی
12:22جنگی مشکے ہیں
12:23وہ ان کا فوٹو شاپ کیا ہوا ایک فریم ہے
12:25جو شہباز شریف صاحب نے دے دیا
12:27یہ اپنیشن بنیار المرسوس
12:30کا نام لے کر وہ دے دیا
12:32اور وہ فیلڈ مارشل کے موقع پر
12:34اور اب بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا
12:36مزاک اڑا رہا ہے جناب فوٹو تو اس لیے آپ دے دیتے تھے
12:38پرانی فوٹو کو آپ نے فوٹو شاپ کر کے دے دیا ہے
12:40تو سمجھ تو ان کی اتنی ہے
12:43لیکن بھارتی میڈیا جتنا مرضی مزاک اڑا ہے
12:45ایک بات کا انہیں جواب دینا پڑے گا
12:47اور یہ چیز بہت زیادہ ریپورٹ نہیں ہوئی
12:49لیکن پاکستان کے میڈیا نے بھی کئی ریپورٹ ہوئی ہے
12:51اور ذرائع سے یہ خبر نکلی ہے
12:53کہ بھارت جو ہے وہ رافیل کا ملبا چھپا رہا ہے
12:56یعنی جو رافیل تیارے ہیں
12:58ان کا ملبا بھارت چھپا چکا ہے
13:00وہ نہیں چاہتا اس کا ایک نٹ بولٹ بھی سامنے آئے
13:02یہ رافیل کا ملبا کہاں چھپایا
13:04یہ بھارت کسی کو بتا نہیں رہا
13:07انہوں نے اسے رکھا ہوا ہے
13:08ٹاپ سیکرٹ
13:09اور بھارت اپنے فوجیوں پہ بھی انحصار نہیں کر رہا
13:13بھارت اپنے جو
13:14بڑے اہم ترین چند لوگ ہیں
13:16ان کے ذریعے سے بھارت نے یہ ملبا چھپایا ہوا ہے
13:19اور بھارت کسی کو بتا بھی نہیں رہا
13:21اور سخت نگرانی کی جاری ہے
13:22کہ کوئی فوٹیج نکال کے باہر نہ لے جائے
13:24کوئی تصویر نہ نکال لے وہاں سے
13:26کوئی ویڈیو نہ بنا لے وہاں سے
13:28تو جہازوں کا ملبا انہوں نے غائب کر دیا ہے
13:30اور جہازوں کا ملبا
13:32بہت بڑے بڑے یارٹس کے اندر چھپا کر
13:34اب بھارت یہ سوچ رہا ہے
13:36کہ اس کو غائب کیسے کرے اور معاملہ آگے کیسے بڑے
13:38فرانس کی کوئی تفتیشی کمیشن ہے
13:41کوئی انکواری کمیشن ہے
13:42جو غالباً آیا
13:44اب یہ مبجرہ طور پر ہے کیونکہ یہ خبر میں نے کہیوں اور سے پڑھی ہے
13:47وہ یہ کہتا ہے
13:48کہ جانچ کرنی ہے اس کی
13:50یہ ملبا میں دکھایا ہے میں پتا چلیں
13:52یہ جو ہمارا تیارہ یہ کیسے گرا
13:54کس طریقے سے گرا
13:55یہ چیزیں ہمارا ساتھ شیئر کی جائیں
13:57نہ صرف ملبا دکھایا جائے سائٹ پہ لے جائیں
13:59ہمیں ساری چیزیں ہمارا ساتھ شیئر کریں
14:01جتنے بھی اس کے ڈاکومنٹ ہیں
14:02جہاز جب اڑتا ہے تو پوری اس کی ایک ٹریل بنتی ہو
14:05ساری چیزیں آپ دیں ہمیں
14:06لیکن بھارت نے ان معاملات کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
14:11اور کوپریشن نہیں کی
14:12مبینہ طور پر
14:14فرانس کی اس تفتیشی کمیشن کے ساتھ
14:16کوپریشن نہیں کی
14:17ہو سکتا ہے فرانس بھی یہی چاہ رہا ہو
14:19کہ کوپریشن نہ ہو
14:20کیونکہ اوپر اوپر سے تو وہ خانہ پوری کریں گے
14:23لیکن اندر سے وہ یہ چاہیں گے
14:26کہ جو بھی ہو جائے یہ حضیمت اور یہ شرمندگی چھپی رہے
14:29جو بھارت کے پائلٹس نے ان کی کروا دی ہے
14:31ناظرین ایک اور خبر ہے
14:33اور یہ کچھ لوگ دعویٰ کر رہے ہیں
14:35کہ اگر بھارت پاکستان کا پانی روکتا ہے
14:37جو کہ بھارت روک رہا ہے
14:38کچھ ایسے بھارت کے منصوبے ہیں
14:40جو انہوں نے دوہزار تیس میں جا کر شروع کرنے تھے
14:42وہ پتہ چل رہا ہے کہ بھارت ابھی ان پہ کام شروع کر رہا ہے
14:45اور بہت تیزی سے کام کر رہا ہے
14:46بھارت کی خواہش ہے کہ وہ دریائے
14:48جیلم پر سے دریائے چناب پر سے
14:51اور دریائے سندھ پر سے خصوصا
14:53پاکستان کا پانی روکے
14:54اور پاکستان کو بنجر کرنے کی اپنی سادش کو کامیاب بنائے
14:57ہم یہاں پر نلکے کھول کی
14:59تماشے کرتے رہیں گے دیکھو نلکہ کھولا پانی آ رہا ہے
15:01دیکھو نلکہ بند کیا پانی نہیں آ رہا
15:03یہ جب کسان کو پتا چلے گا نا کہ
15:04فی ایکڑ اس کو پانی ملنا کتنا کم ہوا ہے
15:07تو وہ آپ کو بتائے گا کہ نقصان کتنا ہو گیا ہے
15:09آپ میمز جتنی مرضی بنائیں
15:11لیکن یہ ایک بڑا سیریس ایشو ہے
15:13اور اس ایشو کو پاکستان کو سیریس لینا پڑے گا
15:16ہمارے پانیوں کے اوپر بھارت سٹرکچرز بنا بھی چکا ہے
15:19بنا بھی رہا ہے
15:20اور آئندہ کے لیے کچھ بڑے سٹرکچرز کو بھی ڈیزائن کر رہا ہے
15:23اب کچھ لوگوں نے یہ دعویٰ کیا
15:25اور پاکستان کے میڈیا میں بھی لوگوں نے دعویٰ کیا
15:28انٹرنیشنلی بھی یہ کہا جاتا ہے
15:29کہ اس کے بدلے میں
15:31یعنی جو بھارت پاکستان کے ساتھ کرنے جا رہا ہے
15:34سندھ تاس معاہدے میں
15:35یہ جو سندھ وارٹر ٹریٹی ہے نا
15:38یہ انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں ہے
15:40ورلڈ بینک اس کے اندر زامن ہے
15:42اس میں باقی ملکوں کے ساتھ
15:43بھارت کے کیا معاملات ہیں
15:45اس کا کوئی بڑا میجر رول نہیں ہے
15:47دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے
15:49کہ اگر سندھ کا پانی بھارت رکے گا
15:51تو پھر چائنہ روک لے گا
15:53برامہ پترا کا پانی
15:55یہ درہا برامہ پترا کا نقشہ دیکھیں
15:57یہ ایک دریہا ہے
15:58یہ بھارت میں آ کر گرتا ہے
15:59یہ نیلی لنک آپ کو دریہا نظر آ رہا ہے
16:01یہ جو اوپر سفید ایریا ہے
16:03جہاں سے یہ نیلی لکیر گزر رہی ہے
16:05یہ چائنہ ہے
16:07اور نیچے ایک ملک بھوٹان ہے
16:09اور ایک نیپال ہے
16:10اچھا یہ اس کے بیچ میں
16:12ایک علاقہ ہے سرکریک کا
16:13جہاں پہ ایک جگڑا چلتا ہے
16:16انڈیا کا چائنہ کے ساتھ
16:17اور اوپر لداخ بھی ہے
16:19وہاں پہ بھی جگڑا چلتا ہے
16:20انڈیا کا چائنہ کے ساتھ
16:22ارناشل پردیش سے اوپر
16:23اچھا یہ برامہ پترہ دریہ آ رہا ہے
16:26اور یہ بھارت کا جو ساؤتھ ایریا
16:28اس میں داخل ہو جاتا ہے
16:29یہ ارناشل پردیش میں آتا ہے
16:31آسام میں آتا ہے
16:33اور ڈیفرنٹ بھارت کی ریاستوں سے گزرتا ہوا
16:35پورے بھارت کا جو
16:37ساؤتھ انڈیا ہے
16:39اس کے پورے علاقے سے گزرتا ہوا
16:40یہ نیچے چلا جاتا ہے بنگلہ دیش میں
16:42بنگلہ دیش کو تقریباً سارے ملک کو یہ سیراب کرتا ہے
16:45اور پھر یہ بین آف بنگال میں جا کے سمندر میں گر جاتا ہے
16:48یہ ہے برامہ پترہ دریہ
16:50یہ دو بڑے دریہ ہیں اس ریجن کے
16:53اور ایک سندھ اور ایک برامہ پترہ
16:55اور مدے کی بات یہ ہے
16:56کہ چار بڑے دریہ ایک ہی جھیل میں سے نکلتے ہیں
16:59اور اس جھیل کا نام ہے
17:01مانسروور لیک
17:03یہ در آپ اس کی تصویر بھی دیکھ لیں
17:04یہ آپ کو نظر آرہی ہوگی
17:07یہ یہاں پہ جھنڈیاں وڑی ہیں
17:07اس لیے لگی ہوئی ہیں
17:08یہ بڑا مقدس مقام ہے
17:10تین مذہب کے ماننے والوں کے لیے
17:12ہندووں کے
17:13بدمت کے
17:15جین کے
17:16اور بون کے
17:17یہ مختلف مذہب کے ماننے والے جو ہیں
17:20وہ اس جھیل میں بڑا وہ سمجھتے ہیں
17:22کہ یہ بڑی مقدس جھیل ہے
17:24کہ یہاں سے چار دریہ نکلتے ہیں
17:26اور چاروں بنے دریہ ہیں
17:27دریہ سنھ نکلتا ہے
17:28دریہ پرامہ پترہ نکلتا ہے
17:29دریہ سطلج نکلتا ہے
17:30دریہ کرنالی نکلتا ہے
17:32کوئی دریاہ اس کا جو ہے وہ ایک نیپال میں جاتا ہے
17:35ایک دریاہ اس کا جو ہے وہ پاکستان میں آتا ہے انڈیا میں جاتا ہے
17:38دوسرا سندھ جو ہے وہ کشمیر سے ہوتا ہوا پاکستان میں آتا ہے
17:42اور ایک براما پوترا جو ہے وہ چائنا میں جاتا ہے چائنا سے وہ جاتا ہے
17:45انڈیا میں اچھا جس جگہ سے یہ انڈیا کی طرف مڑتا ہے نا
17:48وہاں پہ چائنا نے دنیا کا سب سے بڑا ڈیم پلان کیا ہوا ہے
17:52سب سے بڑا ڈیم
17:54چائنہ وہاں پہ اتنا بڑا ڈیم بنانے جا رہا ہے
17:57یہ سائٹ میں آپ کو اگزیکٹلی دکھا دیتا ہوں
17:59یہ آپ دیکھیں نا
18:01دا ڈیم ڈیلہما
18:04یہ جناب لکھا ہوا ہے اور یہ انڈیا سے میں نے پیج اٹھایا ہے
18:07کیونکہ اس کے اوپر وہ ڈاکومنٹریز بناتے رہتے ہیں
18:09یہ جس جگہ پہ دریاں گھوم رہا ہے نا
18:11اس کے نزدیک ایک پوائنٹ ہے جہاں پہ چائنہ اب یہ چاہتا ہے
18:14کہ وہ ڈیم بنائے
18:16اور بہت بڑا ڈیم بنائے
18:18اور انڈیا کو اس ڈیم سے بڑی تکلیف ہے
18:21چائنہ جو ہے وہ اس کو یارلنگ
18:23تسینگ پو کہتا ہے
18:25یارلنگ تسینگ پو
18:27یہ نہیں وہ اس دریاں کو اس نام سے بلاتا ہے
18:29تو وہ کہتے ہیں یہاں پہ ہم بنائیں گے بہت بڑا ڈیم
18:31اور چار چگوں پہ اس سے ہم بجلی پیدا کریں گے
18:33اور یہ چائنہ کا بھی سب سے بڑا ڈیم ہو جائے گا
18:35اور اتنی بجلی پیدا کرے گا
18:36کہ سارے ڈیمز کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا
18:38یہ چائنہ یہاں پہ اس دریاں پہ کرنا چاہتا ہے
18:40لیکن اس سے پرابلم آ جائے گی بھارت کو
18:43کہ اگر یہ ڈیم کا پانی چائنہ روکتا ہے
18:45تو ان کیس
18:47کہ پانی کی گلت ہوتی ہے
18:48تو بھارت کا جو ساؤتھ ایریا ہے
18:50وہاں پانی نہیں پہنچے گا
18:53اور وہاں پہ خوشکسالی آئے گی
18:54اور یہی صورتحال پھر نیچے بنگلہ دیش کے ساتھ بھی ہو جائے گی
18:57تو کیا چائنہ یہ کام کرنے والا ہے
18:59یا یہ کام کرنے چاہ رہا ہے
19:00انڈیا لگاتار اس بارے میں بہت پریشان ہے
19:03اور یہ ایشو یاد رکھئے گا
19:05آپ دریائے سندھ کے ایشو کے ساتھ جوڑ کر نہیں دیکھ سکتے
19:08یہ دونوں الگ الگ ایشوز ہیں
19:10جس طرح
19:11بھارت پاکستان سے بلندی پر ہے
19:13یہ مقبودہ کشمیر کا علاقہ
19:15پاکستان کے جو کشمیر کے ایریاز ہیں
19:17ان سے اونچا ہے
19:18لہذا مقبودہ کشمیر میں اگر وہ
19:21پانی روکتے ہیں یا ادھر سے پانی کو موڑتے ہیں
19:23تو پاکستان کو نقصان ہوتا ہے
19:26اسی طرح جو چائنہ کے بعض علاقے ہیں
19:28وہ بھارت سے اونچے ہیں
19:29طبط کا ایریہ ہے
19:30وہاں سے یہ شروع ہو جاتے ہیں
19:31پھر نیچے آ جاتے ہیں
19:32یہاں پہ ایک اور جگہ بھی ہے بڑی انٹرسٹنگ
19:35یہ دیکھیں آپ یہ پہاڑ
19:36یہ گولڈن صاحب کو نظر آ رہا ہوگا
19:39دو پہاڑوں کے بیچ میں اسے کیلاش کہتے ہیں
19:41آپ نے دیکھا ہوگا انڈین فلموں میں
19:43وہ کہتے ہیں کہ ہم ترت یاترہ پہ جا رہے ہیں
19:45یہ نیچے آپ کو عورتیں بھی جاتے ہوئی نظر آ رہی ہیں
19:47اس پہاڑ کی طرف
19:48یہ بہت ساری ہندو عورتیں جا رہی ہیں
19:51کہ ہم ترت یاترہ پہ جا رہے ہیں
19:53تو یہ جو ہے نا یہ لیک
19:55اور یہ والا جو پہاڑ ہے
19:57اس جگہ پہ انہوں نے ٹیمپل بنایا ہوئے
19:59اور ان کا یہ ماننا ہے
20:00کہ ان کا ایک بھگوان شب
20:01وہ یہاں پہ ان سے چھوڑی ہوئے کچھ چیزیں
20:04انہوں نے وہ بنائی ہوئی ہیں
20:05اور ان کے پاس پوری ایک مط ہے
20:07جس کی بنیاد پہ سمجھتے ہیں
20:08کہ یہ جیسے مختلف مذہب کے لوگ
20:10مختلف جگہوں پہ ٹریول کرتے ہیں
20:12اپنے مذہبی فریضے کے لیے
20:13مسلمان جو ہیں ہم لوگ مکہ اور مدینہ جاتے ہیں
20:17جو سکھ ہیں وہ پاکستان میں آتے ہیں
20:19ننکانہ صاحب میں اور مختلف جگہوں پہ
20:21پنجہ صاحب میں اور پتہ نہیں
20:22اور جگہیں بھی ہے
20:23ایک کرتار پور بھی ہے
20:25تو اسی طرح سے جو کرسچنز ہیں
20:27وہ ادھر جاتے ہیں
20:28ویٹیکن سٹی میں اور مختلف جگہوں پہ
20:31اور جو جیوز ہیں وہ جاتے ہیں جیروشلم میں
20:33اور اسی طرح جو ہے یہ ہندو
20:36یہ جاتے ہیں جیدر اوپر
20:37بانسروور لیک اور یہ جیل ہے
20:40ایک بہت بڑی
20:40وہاں پہ اور یہ کیلاش جو ایک ماؤنٹین ہے
20:43وہاں یہ جاتے ہیں اور جا کے وہاں پہ
20:45اپنی عبادت کرتے ہیں
20:46بڑا لمبا ان کا یہ سفر ہوتا ہے
20:48اور یہ اس سفر پہ پہنچتے ہیں
20:50اور اسی سفر پہ جانے کے لیے
20:52ان کا ایک جھگڑا چلا رہتا ہے
20:54کچھ علاقوں کو لے کر
20:55جو نیپال کے پاس ہیں
20:57یہ چاہتے ہیں کہ یہ رستہ سارا
20:58ان کا اپنا ہو جائے
20:59اور نیپال اس رستے کو چھوڑ دیں
21:01یہ نیپال کو بائی پاس کر کے سیدھے پہنچ جائیں
21:03لیکن نیپال کا
21:04وہاں کنٹرول ہے
21:06کالا پانی ہے
21:06لیپو لیک ہے
21:07اور لیمپیاد ہو رہا ہے
21:09تین علاقے مجھے اچھی طرح یاد ہے
21:10میں نے ان پہ کام کیا تھا
21:11ان تین علاقوں پہ
21:12نیپال میں اور انڈیا میں بھی ایک جھگڑا ہے
21:14تو انڈیا کا نیپال کے ساتھ بھی
21:16اور چینہ کے ساتھ بھی جھگڑا
21:17یہ اوپر طبط کے علاقوں کی وجہ سے ہے
21:20جہاں سے براما پترا
21:21جو ریور ہے وہ شروع ہوتا ہے
21:24تو اس کی ان کے لیے ایک
21:25مذہبی حیثیت بھی ہے
21:27دوسرا ان کی معیشت
21:28خاص طور پر ان کی جو ذراعت ہے
21:30اس کا ایک بڑا دارومدار
21:31اسی دریاء کے اوپر ہے
21:33اور بنگلہ دیش کا تو پورے ہی اس کے اوپر ہے
21:35تو کیا چینہ یہ بہت بڑا ڈیم بنا دے گا
21:37چینہ نے پلان تو کیا ہوا ہے
21:38رن آف دریور اگر وہ بنا دیتے ہیں
21:40اور پانی کو نہیں روکتے
21:41تو پھر تو سب کا فائدہ ہوگا
21:43لیکن اگر وہ پانی کو سٹوڑ کرتے ہیں
21:45اور بہت زیادہ پانی روکتے ہیں
21:47اور اس کا روک موڑنے کی کوشش کرتے ہیں
21:49اسی موڑ سے کوئی اور موڑتے ہیں
21:50تو پھر بھارت کو اور بنگلہ دیش کا بڑا نقصان بھی ہو جائے گا
21:53میں نے پکچر آپ کے سامنے رکھی
21:54ان چیزوں پر ہم بات کرتے لیں گے
21:56فیوچر میں بھی
21:56اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا
21:58اپنے چینل کا بھی
21:59اللہ حافظ