Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Dabang Announcement from Adiala Jail! Final Round || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59علامہ اقبال کا شاہین انچہ اڑتا ہے
02:03وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا
02:05پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں
02:10کہ آشورہ کے بعد ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کرے
02:16میرے لئے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے
02:20میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے
02:24تاکہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے
02:26اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے
02:30لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف ڈٹا رہوں گا
02:34اور میرا اپنے رب پر یقین ہے
02:36کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہوگا
02:40جمہوریت میں چار چیزوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے
02:43ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا
02:48چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے
02:52ووٹ کا حق، جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
02:56وہ تو ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
02:58جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئی ہیں
03:01اب مقصود نشستیں بانٹی گئی
03:04اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے
03:06کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے
03:08نمبر دو، قانون کی حکمرانی
03:10عدلیہ کو حکومت نے ایک زیلی محکمے میں تبدیل کر دیا ہے
03:15عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں
03:18اور آزاد ججز کے ہاتھ پہنگ باند دیے گئے ہیں
03:22ایسا صرف مارشاللہ میں ہی ہوتا ہے
03:25نمبر تین، معاشرے کی اخلاقیات
03:28اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں
03:31اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دیے گئے ہیں
03:34جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں
03:36ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے
03:39اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے
03:44نمبر چار، آزاد میڈیا
03:46ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جھکڑ دیا گیا ہے
03:51آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی ہے
03:53آزاد صاحبیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے
03:56اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے
03:58احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے
04:02لیکن پنجاب اسمبلی میں احتجاج کرنے والے ہمارے چھبیس عرقین اسمبلی کو محتل کر دیا گیا
04:07احمد وچڑ اور تحریک انصاف کے ایم پی ایز شاباش کے مستحق ہیں
04:12جنہوں نے فیراؤنوں کو چیلنج کیا
04:14جب تک ہمارے چھبیس ارکان بحال نہیں ہوتے
04:17ہمارے عرقین اپنی اسمبلی باہر لگا لیں
04:20فارم پوٹی سیون کی دو نمبر اسمبلیاں ویسے بھی عوام کی نمائندگی نہیں کر رہی
04:26یہ جناب عمران خان صاحب نے بات چیت کی ہے اپنی فیملی سے
04:29ظلفی بخاری نے عمران خان صاحب کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا
04:33اور جو تکالیف ہیں عمران خان صاحب کے حوالے سے وہ بتائی ہیں انہوں نے
04:37عمران خان صاحب کا وزن کم ہو رہا ہے جب ان سے اس بارے میں بات کی گئی تو پتا چلا
04:41کہ وہ بائیس گھنٹے تک تو انہیں دن میں چوبیس گھنٹے میں
04:44قید میں رکھا جاتا ہے ایک چھوٹے سے کمرے کے اندر
04:47اور قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے
04:49میں آپ کو قید تنہائی کے بارے میں بتا دوں
04:51قید تنہائی از خود ایک سزا ہے
04:54جو کسی بھی قیدی کو نہیں دی جا سکتی جب تک کہ عدالت یہ حکم نہ دے
04:59کسی بھی عدالت نے عمران خان کو قید تنہائی کا حکم نہیں دیا
05:03لیکن عمران خان صاحب کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے
05:07جو غیر قانونی ہے
05:09عمران خان کو جو ہے وہ سزا موت کے جو چکی ہے وہاں پہ رکھا گیا ہے
05:15یہ بھی غیر قانونی ہے
05:16اس حوالے سے آنے والے دنوں میں میں آپ کے سامنے کوئی تفصیلات رکھوں گا
05:21اب جتنے بھی قیدیوں کے حقوق ہیں وہ عمران خان صاحب سے چینے گئے ہیں
05:25اس پہ پاکستان طریقہ انصاف کو بھی آواز اٹھانی چاہیے
05:28انسانی حقوق کی تنظیموں کو اور ازاد میڈیا کو آواز اٹھانی چاہیے
05:32کہ جو انسانی حقوق ہیں ان کی پامالی کم سے کم نہ ہو
05:36عمران خان صاحب جو ہے ان کو آئیسولیٹ کیا جا رہا ہے
05:39ان کی صحت سے کھیلا جا رہا ہے
05:40انہیں تکلیف دی جا رہی ہے
05:41اور انہیں بند کر کے رکھا
05:44اور یہ وہ عمران خان ہے دیکھیں ساری زندگی عمران خان نے کیسی گزاری
05:46اور آج بھی وہ ایسی زندگی گزار سکتے ہیں
05:50صرف وہ یقین دہانی کروہ دیں پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
05:54کہ جیسے آپ کہیں گے ویسے ہو جائے گا
05:57تو عمران خان صاحب پہلے کی طرح لیوش زندگی گزار سکتے ہیں
06:01پہاڑوں پہ
06:01دنیا بھر میں گھوم سکتے ہیں
06:03پوری دنیا میں ہونے پروٹیکولز ملیں گے
06:06لیکن وہ جیل کی ایک چھوٹی سی کال کوٹری میں
06:08اپنے ملک کے لیے موجود ہے
06:10اپنی قوم کے لیے موجود ہے
06:12عمران خان کے لیے ڈیل کرنا کون سا مشکل ہے
06:15یہ سارے سیاستدان تو مقبولیت میں عمران خان کے آگے پانی بھرتے ہیں
06:18تو ایسا مقبول آدمی اگر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرے گا
06:22تو اسٹیبلشمنٹ کو تو اور کچھ چاہیے ہی نہیں
06:24اور اسی بات کا سیاستدانوں کو ڈر ہے
06:26لیکن یہ عمران خان قوم کے لیے
06:29اپنے ملک کے لیے اور مستقبل کے لیے
06:31آنے والی نسلوں کے لیے ڈٹا ہوا ہے
06:33اور وہ سزا کاٹ رہا ہے
06:34لوگوں کو اس بات کا ادراک ہو جائے گا
06:37آج نہیں تو کل ہو جائے گا
06:40شاید کچھ لوگ کل پشتا رہے ہوں گے
06:42لیکن عمران خان صاحب نے جو سٹانس لیا
06:44جو سٹین لیا وہ پاکستانیوں کے لیے لیا ہے
06:47ناظرین یہاں پہ ایک اور امپورٹنٹ خبر ہے
06:50میں نے آپ کو بتایا تھا کہ چھے لوگ شہید ہوئے
06:52پاکستان طریقہ انصاف کے نہیں وہ چھے نہیں ہیں
06:55اب تصریح کے ساتھ ایک ڈیٹا آیا
06:57محمد عمر صاحب نے اس کو شیئر کیا ہے
06:59ناؤ میری کیسز میں
07:01جیل کے بعد
07:03وفات پانے والے چھے نہیں آٹھ لوگ ہیں
07:05اور ان میں سے ساتھ جو ہے وہ کیمپ جیل والے ہیں
07:08اور ایک کوٹ لکپر جیل والا ہے
07:11کیمپ جیل میں جو ہے وہ پینے کا ساب پانی بھی نہیں تھا
07:14لوگ واش رومز کا پانی پیتے رہے ہیں
07:16ہیپٹائٹس بہت سارے مریضوں کو ہوا
07:18اب ان کی جو نام اور
07:21تاریخ وفات ہے وہ یہ ہے کہ
07:24یوسف خان
07:24یہ جناب
07:27دوزار تئیس میں دس بارہ کو ان کا انتقال ہو گیا تھا
07:30ہارٹ اڈیک ہوا تھا
07:32ایک مہینہ یہ جیل میں رہ کر آئے تھے
07:34شیخ لطیف
07:36ان کی کڈنی فیل ہو گئی تھی
07:37یہ ستائیس چار دوزار چوبیس کو انتقال کر گئے
07:41آٹھ مہینے جیل میں رہ کر آئے تھے
07:43مجاہد شاہ
07:44تاریخ وفات بیس پانچ دوزار چوبیس
07:47انہیں ہیپٹائٹس ہوا
07:49گیارہ مہینے جیل میں رہ کر آئے تھے
07:51نمبر چار
07:53ندیم یاسین
07:54تاریخ وفات جو ان کی ستائیس ایک دوزار چوبیس
07:58ہارٹ اڈیک ہوا تھا
07:59سات مہینے جیل میں رہ کر آئے تھے
08:02نمبر پانچ
08:03عابد رفیق
08:04تاریخ وفات چار دو دوزار چوبیس
08:07کڈنی فیل ہوئی تھی
08:09دس مہینے جیل میں رہ کر آئے تھے
08:11نمبر چھے
08:12وقاس گجر
08:14کوٹ لک پچ جیل
08:15تاریخ وفات
08:1624-6-24
08:17انہیں cancer ہوا
08:19اور ایک مہینہ جیل میں رہ کر آئے تھے
08:22نمبر سات
08:23عبداللہ علم
08:24تاریخ وفات
08:2613-4-25
08:27cancer ہوا
08:28اور جیل میں
08:30چار مہینے رہ کر آئے تھے
08:31نمبر آٹھ
08:32افتخار جٹ
08:33تاریخ وفات
08:34تیس چھے
08:35دوزر پچیس
08:36hepatitisק
08:37جیل میں
08:38دس مہینے گزار کر آئے
08:40اور جو ان کے ساتھ
08:41کیا گیا
08:41بعد میں
08:42عدلیہ کی جانب سے وہ بھی انتہائی افسوسناک رویہ ہے
08:46ایک طرف تو حکومت یہ ظلم کر رہی ہے
08:49ظلم کی داستانے رقم کر رہی ہے
08:51دوسری طرف عوام کے اوپر
08:54تین بڑے خوفناک اٹیک حکومت نے فوری طور پر کیے ہیں
08:57نمبر ایک
08:58بجلی کے یونٹ میں جو کمی کا اعلان کیا گیا تھا
09:02کہ سات روپے اکتالیس پیسے یونٹ کم کر دیا جائے گا
09:05بجلی کا
09:05جو نہیں کیا گیا
09:07عام آدمی کو یہ ریلیف نہیں ملا
09:10بہت سارے لوگوں سے میں نے رابطہ کیا
09:12کیا آپ کی بجلی جو ہے اس کی قیمت کم ہوئی
09:15تو بیشتر لوگوں نے کہا جی کم نہیں ہوئی
09:17بلکہ ہمیں ایسا لگتا ہے ہمیں زیادہ بھی لا رہا ہے
09:19عجیب و غریب طریقے سے ہمیں بھی لا رہا ہے
09:22بارال بجلی کے یونٹ میں جو ریلیف انہوں نے اناؤنس کیا تھا
09:26جو دیا نہیں گیا تھا سات روپے اکتالیس پیسے
09:28وہ عوام کو دیے بغیر ختم کر دیا گیا
09:30اب کوئی ریلیف نہیں ہے
09:31نمبر دو انہوں نے پٹرول کا بم مارا عوام کے اوپر
09:35پونے تین سو روپے لیٹر پہ انہوں نے پٹرول پنچھا دیا
09:38گیس کی قیمتوں میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا
09:42فکس چارجز بھی بڑھا دیئے
09:43پچاس فیصد بام پہ اضافہ کر دیا
09:45اور ابھی آپ سنیں گے فیلڈ مارشل صاحب
09:48یا وزیراعظم صاحب
09:50وہ سٹیٹمنٹ دے رہے ہوں گے جناب کے
09:51دیکھا ہم نے ڈیفالٹ سے ملک کو بچا لیا
09:54بھئی عوام کو رول کر عوام کا خون نچوڑ کر
09:57اگر آپ ملک کو ڈیفالٹ سے بچا رہے ہیں
10:00یا عالمی اداروں کو پیسے جمع کر کر کے بتا رہے ہیں
10:03یا کرزے لے لے کر آپ ملک کو بچا رہے ہیں
10:05تو پھر کیا بچا رہے ہیں
10:06شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کا
10:09یہ پہلا وزیراعظم ہے جس نے تین سالوں میں
10:11آئی ایم ایف کے چار ریکارڈ پروگرامز لیے ہیں
10:15تین سالوں میں چار آئی ایم ایف کے پروگرامز لیے ہیں
10:18یہ مضمل اسلم صاحب نے
10:19الیگیشن لگایا
10:20اور جو کرزہ شہباز شریف صاحب
10:23جب اقتدار میں آئے تھے
10:24اس وقت ترتالیس ہزار ارب روپے تھا
10:27وہ اب بہتر ہزار ارب روپے ہو گیا
10:30صرف تین سال میں
10:31یعنی پاکستان کے ستر پچھتر سالوں میں
10:34پاکستان نے اتنا کرزہ نہیں لیا
10:35جتنا تیز انہوں نے ان تین سالوں میں
10:38کرزہ لے لیا ہے
10:39ایسی طبعی پھیری انہوں نے پاکستان میں
10:41اب ناظرین کچھ ان کے پرانے بیانات
10:43مریم نواز کے
10:46شہباز شریف کے
10:48تو پہلے میں آپ کو مریم نواز کا
10:50سٹیٹمنٹ پڑھ کے سناتا ہوں
10:51مریم نواز کہہ رہی تھی
10:53مران خان کے دور میں
10:54آپ کی دوائی آپ کی روٹی
10:55آپ کی بجلی مہنگی ہونے سے
10:57صرف اس حکومت کو فرق پڑے گا
11:00جو آپ کے ووٹ سے اقتدار میں آئے گی
11:02آپ کی مرضی کے خلاف آئی حکومت
11:04کبھی بھی آپ کی خیر خواہ نہیں ہوگی
11:06واا واا واا
11:07ایسا لگتا ہے مریم نواز میں
11:10آج کے دور کے لیے یہ بات کیا ہی تھی
11:11شہباز شریف کا سٹیٹمنٹ
11:13ذرا یاد کرتے ہیں
11:14شہباز شریف کو عادت پڑی ہوئی
11:1510 روپے 12 روپے
11:16اکٹھائی پیٹرول کی قیمت میں
11:17اضافہ کرتے ہیں
11:18شرم بھی نہیں آتی
11:20پونے 300 روپے بھی انہوں نے
11:22پہنچا دی ہے
11:22جب یہ اپوزیشن میں تھے
11:24تو کیا کہتے تھے
11:25جب عوام سے وعدہ کر رہے تھے
11:27کہ میں آ کر پیٹرول سستہ کروں گا
11:29تو ذرا شہباز شریف صاحب کا
11:30ٹویٹ آپ ملاحظہ فرمائیے
11:32کہتے ہیں
11:33کہ پیٹرول کی قیمت میں
11:34ایک روپے
11:3571 پیسے
11:37مزید اضافہ عوام کے ساتھ
11:38ظلم ہے
11:39زیادتی ہے
11:40نائنصافی ہے
11:41پہلے ہی ملک میں
11:42مہنگائی کا دیو
11:43عوام کا خون پی رہا ہے
11:44بیروزگاری کا سونامی ہے
11:47اور اب عوام کو
11:48نوالے نوالے کے لیے
11:49مجبور کیا جا رہا ہے
11:50بجٹ پیش ہونے کے بعد
11:52مسلسل پیٹرول
11:53بجلی کوراک
11:54اور دیگر چیزوں کی قیمتیں
11:55اب اندازہ کریں آپ
11:56کہ یہ شہباز شریف کا
11:57سٹیٹمنٹ ہے
11:58اندازہ کریں آپ
11:59یہ ایک روپے 71 پیسے کے اوپر
12:01یہ تتے طوے پہ بیٹھے ہوئے تھے
12:03وزیر آدم صاحب
12:05جو اس وقت ہیں
12:05جانی فارم 47 کے
12:07اور آج یہ
12:08دس دس روپے اکٹھا پڑھاتے ہیں
12:10اور انہیں
12:11ڈھٹائی اتنی ہے
12:12کہ انہیں لگتا ہے
12:12کہ کچھ انہوں نے کیا ہی نہیں
12:13یا انہیں لگتا ہے
12:23یہ وہ شخص ہے
12:26جس کو لوگوں نے مہاتمہ بنا لیا تھا
12:28لوگوں نے کہا
12:29یہ بڑا انقلابی بندہ ہے
12:30پہلے دن سے صدیق جان نے کہا تھا
12:31فرادیا ہے فراد کرے گا پاکستان کے ساتھ
12:34اور وہی کیا اس نے
12:35محمد مالک نے بھی ان کا پول پورا کھولا ہوا ہے
12:37کہ کیسے یہ بندہ کرپشن کرتا تھا
12:39تو یہ پہلے سٹیٹمنٹ دیتا تھا
12:41اس کے وہ بیانہ چل رہے ہیں
12:43جی کہ میں انٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں بہت زیادہ
12:45اور آئی ایس ای فوج کے اندر
12:47آئی ایس ای جو ہے وہ مداخلت کرتی ہے
12:48عدلیہ کے اندر
12:49فیصلوں اور ججوں کو آئی ایس ای کنٹرول کر رہی ہے
12:52یہ اسٹیتم کے سٹیٹمنٹ دیتا تھا
12:53جب نواز شریف اقتدار میں نہیں تھا
12:56جیسے ہی نواز شریف اقتدار میں آیا
12:57تو اس نے اسٹیبلشمنٹ کا منتخب
13:00یا اسٹیبلشمنٹ کا چنتخب
13:02جج اٹھا کے
13:04ووٹ ڈال دیا
13:05کہ جناب اس کو بناو
13:06چیف جسٹس اسلامباد ہائی کوٹ
13:07میرٹ کے خلاف چلا گیا یہ بندہ
13:10کیونکہ یہ ایکچولی
13:12اس کے اندر ایک
13:13نواز شریف والا معاملہ تھا
13:15ایسا لگتا ہے کہ یہ نواز شریف کے لیے
13:17کام کرتا تھا
13:18ایسا لگتا ہے کہ یہ
13:20نواز شریف کا ہی خاص آدمی تھا
13:21انقلابی انقلابی کوئی نہیں تھا
13:23انٹی اسٹیبلشمنٹ یہ کوئی نہیں تھا
13:25اگر ہوتا تو یہ اس طرح کی کھچ نہ مارتا
13:27جو اب اس نے کر دیا اس بندے نے
13:29اور یہ پہلے دن سے ایسا ہی تھا
13:32لوگوں نے بلا وجہ سے امیدیں باندھ لی تھی
13:34نون لیگ نے آج تک جس کو بھی
13:36مہاتمہ بنا کر یا انقلابی بنا کر
13:38پیش کیا پتا چلا بعد میں کہ وہ داغی ہے
13:40اور جھوٹ تو یہ ایسے بولتے ہیں
13:42جیسے ان کی زبان کی نوک کے اوپر
13:44جھوٹ پڑا ہوا ہے
13:45مثال کے طور پر مریم اورنگزیب کا
13:48ٹویٹ دیکھیں
13:48یہ جو مریم نواز نے
13:51ایک گھٹیا ترین حرکت کی ہے
13:53کہ قائدی آزم محمد علی جناہ کا نام ہٹا کر
13:56اپنے نام کے اوپر
13:57انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام رکھ دیا
13:59لاہور میں
14:00اب اس پہ مریم اورنگزیب کہتی ہے
14:03جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام
14:05جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور ہی ہے
14:08اور کسی قسم کی تبدیلی زیرے گوھر نہیں ہے
14:11پنجاب حکومت کے مالی سال
14:13دوزار پچیس دوزار چھبیس کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں
14:17فنڈنگ جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام سے ہی رکھی گئی ہے
14:23امراض قلب اور دیگر بیماریوں کے عالمی میار کے جدید علاج کے لیے
14:28چودہ نئے اسپطال نواز شریف میڈیکل ڈسٹرک میں قائم ہوں گے
14:31اب جناہ یہ کہہ رہی ہے
14:33مریم اورنگزیب کے نئی جنہی ایسا نہیں ہے
14:35یہ سارے جھوٹ بول رہے ہیں
14:37ہم سچے ہیں سکے سے وطرے ہیں
14:39اب ذرا آپ دیکھیں کہ مریم نواز نے
14:41جس بجٹ کے بارے میں کہہ رہی ہے نا
14:43کہ اس بجٹ کے اندر اس کا نام جناہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہے
14:46اسی بجٹ کو پڑھتے ہو اس کی تقریر میں
14:48مریم نواز نے کیا کہا
14:50کہ اس کا نام کیا ہے
14:51ذرا یہ آپ سنیئے آپ کو مزا آئے گا
14:53جو کہ اپنی طرح کا واحد ہسپٹل تھا
14:56پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
14:58کیونکہ پاپیلیشن بڑھ گئی ہے
15:01دل کے امراض بڑھ گئے ہیں
15:02تو میں نے فیصلہ کیا
15:05کہ اس کی ایکسٹینشن ایک اور بنائی جائے
15:07تو مریم نواز
15:09انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو
15:11ویسکلر ڈیزیزز
15:13تکمیل کے آخری مراحل پہ ہے
15:16یہ دیکھئے
15:17جا فراڈیو شرم بھی نہیں آتی تم لوگ
15:22وہ وہاں پہ بیٹھ کے جھوٹ بول رہی ہے
15:24ایک مریم وہ یہ کہہ رہی ہے
15:25کہ یہ تو ہے ہی نہیں اس کا نام وہی ہے
15:27اور دوسری آکے کہہ رہی ہے
15:28یہ نہیں میرے نام کے اوپر ہے
15:30یار اپنا نام لیتے ہوئے بھی شرم نہیں آتی
15:32بھئی عوام کا پیسہ ہے
15:34عوام کے پیسے سے آپ کسی چیز پہ
15:36اپنا نام کیسے لکھ سکتے ہیں
15:38شرم نہیں آتی
15:39تو بہت ہی کوئی
15:42بہت ہی گھٹیہ عرکت ہے
15:43کیسے ہو سکتا ہے
15:45یعنی کوئی بھی یہ کام آدمی ہو
15:47آپ اسے کہیں جی عوام کے پیسے سے
15:49ہم فلانی چیز بنا رہے ہیں
15:50آپ کے نام پہ رکھنا چاہتے ہیں
15:51وہ کہے گا نہیں یار مجھے معاف کریں آپ
15:53میرے نام پہ کیوں رکھنا چاہتے ہیں
15:55عوام کے پیسے سے بن رہی
15:56کسی ایسے کوئی اور نام رکھ لیں
15:58آپ میرے نام پہ آپ کیسے رکھ سکتے ہیں
16:01اور یہ اپنے موہ سے میاں مٹھو
16:03اپنے نام پہ چینوں کے نام رکھواتے ہیں
16:05اور عوام کا پیسہ استعمال کرتے ہیں
16:07انہیں شرم نہیں آتی
16:09اور انہیں شرم آنی بھی نہیں ہے
16:11یہ اسی طرح کے اور ہمیشہ سے اسی طرح کے ہے
16:13یہ جو سیاستانوں کے بچے ہیں نا
16:15یہ بلاول زرداری ہو گیا
16:16مریم سفتر ہو گئی
16:19اور یہ
16:20بلاول کی بہین ہو گئی چھوٹی
16:22یہ باقی جو لٹرم پٹرم ہیں
16:25یا اسٹیبلشمنٹ کے بچے ہیں
16:26یا سیاستانوں کے بچے ہیں
16:28یہ سارے کے سارے جو ہیں نا یہ ناؤسر باز ہیں
16:31ان کی میں نے ایک تقریر نکالی
16:33اور میں سن کے حیران ہو گیا
16:35کہ کیسے یہ لوگوں سے کیا کیا وعدے کر رہے تھے
16:37اور اس کے بعد انہوں نے لوگوں کو دھوکہ کیسے دیا
16:40یہ بھی آپ سنیے
16:41200 یونٹ سے نیچے نیچے جتنے لوگ ہیں
16:43ان کو مفت بجلی ملا کریں
16:45یہ بلاول فٹو کا وعدہ ہے
16:47کہ 300 یونٹ بجلی مفت ہو گئے
16:51تھپے پہ تھپا تو تیر پہ تھپا
16:53300 یونٹ بجلی ملا کریں
16:55آپ کے جوستے گھر میں 300 یونٹ تک کبھیل آتا ہے
17:11بجلی کا
17:11اس چاہ سارے کا سارا خرچہ حکومت اٹھائے گی
17:15ایک روپیہ بھی نہیں دے گا غریب آج بھی
17:17ہم دوئے نہیں گئے راتوں سے
17:19اے جانے و تک و چاند بجھے
17:21ہمیں نیند اسی دن آئے گی
17:24ایسے فرڈی ہیں
17:28خاندانی فرڈی ہیں
17:29حرکت ہے آپ ان کی چکریں
17:31200 یونٹ 300 یونٹ
17:32مریم نواز حمدہ شباز
17:34بلاول اس کی بہن علیم خان
17:37سارے لگے ہوئے جناب آپ کو بل نہیں آئے گا
17:39حکومت آپ کا بل پی کرے گی 300 یونٹ تک
17:41وہ بچارہ 100 یونٹ علی کو بھی بل آ رہا ہے
17:43200 یونٹ علی کو بھی آ رہا ہے
17:44201 والے کی کمر توڑ دیا ہے انہوں نے
17:46300 یونٹ والے کا تو انہوں نے بیڑے ہی کرک کر کے رکھ دیا ہے
17:49یہ 300 یونٹ تک انہوں نے بل نہیں لینا تھا
17:51الیکشن سے پہلے ان کے یہ وعدے تھے
17:53اور انہوں نے کیا کیا اس ملک کے ساتھ
17:56ذرا یہ حفیظ پاشا صاحب کی
17:57عداد و شمار ہے اور یہ ان کی
17:59اپنے ذاتی نہیں ہے یہ سرویز ہوئے ہیں بقاعدہ
18:02یہ انٹرنیشنل اداروں کی
18:03عداد و شمار ہے میں آپ کے سامنے
18:05رکھنے لگوں آپ اندازہ کریں کتنے خوفناک ہیں
18:07پاکستان میں جو بروزگاری ہے
18:09وہ 6 فیصد سے بڑھ کے
18:1122 فیصد تک چلی گئی ہے
18:13گزشتہ چند سالوں میں
18:14یہ توفہ دیا
18:16پھر فیلڈ مارشل صاحب آتے ہیں
18:17پرائم منسٹر صاحب آتے ہیں
18:19ہم نے ایک آنمی ٹھیک کر دی ہے
18:20ہم نے ڈیفالٹ سے بچا لیا
18:22بروزگاری 6 فیصد سے بڑھ کے
18:2422 فیصد پر چلی گئی
18:25جو پڑے لکھے نوجوان ہیں پاکستان میں
18:27جن کے بعد تعلیم ہے
18:28ان کی بروزگاری
18:3034 فیصد تک پہنچ گئی ہے
18:32یعنی اگر کوئی تین بندے
18:34بیٹھے ہوئے ہیں پڑے لکھے
18:35تو ان میں سے ایک بروزگار ہے
18:37تیس اگر بیٹھے ہوئے تو
18:39دس بروزگار ہے
18:40سو اگر بیٹھے ہوئے تو
18:42چونٹیس بروزگار ہے
18:43یہ پڑے لکھے نوجوانوں کی بات
18:45میں آپ کو بتا رہا ہوں
18:46اور یہ بہت بڑی پرسنٹیج ہے
18:48دنیا میں یہ ایکسپٹیبل نہیں ہوتی
18:51پاکستان میں 44 فیصد لوگ
18:53غربت کی لکیڑ سے نیچے چلے گئے
18:54یہ ورلڈ بینک کہہ رہا ہے
18:56جن میں 11 کروڑ سے زائد
18:58لوگوں کے بارے میں ڈیٹا ہے
18:59کہ یہ غربت کی لکیڑ سے
19:00نیچے زندگی گزارنے
19:01دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے
19:03دو کروڑ نوجوان پاکستان میں
19:05اس وقت ایسے ہیں
19:06جو کوئی کام نہیں کرتے
19:08بلکل ہی ویلے ہیں
19:09وہ کام کر دیے سکتے ہیں
19:10ہی کچھ نہیں
19:11کرنے کے لیے
19:12لوگ رسک لے کر پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
19:16یہ بلکل چھوڑ چھوڑ کے
19:17جن لوگ کے بارے روزگار ہیں پاکستان میں
19:20ان کے بارے میں بھی ایک ڈیٹا آیا
19:22یہ بھی بڑا خوفناک ڈیٹا ہے
19:23یہ حفیظ پاشا صاحب انٹریو دے رہے تھے
19:25سوراب برکت صاحب کو
19:27تو وہاں سے بھی ڈیٹا اکٹھا ہوا
19:28وہ یہ کہتے ہیں کہ
19:30جن لوگوں کے پاس آج روزگار ہے
19:33ان کی جو آمدن ہے
19:34وہ گزشتہ تین سالوں کے اندر
19:36جب سے یہ پی ڈی ایم کی سرکار
19:37لانگے بٹھائی گئی ہے
19:38ان چند سالوں کے اندر
19:39وہ تیس فیصد گر گئی ہے
19:41یعنی جو پیسہ وہ کمارے ہیں
19:43اس کی آمدن تیس فیصد گر گئی ہے
19:45کیونکہ مہنگائی بہت تیزی سے بڑی ہے
19:48اور ان کی آمدن
19:49اس رفتار سے نہیں بڑی
19:50تو ان کا جو لیونگ سٹینڈرڈ ہے
19:52وہ تیس فیصد نیچے آگیا ہے
19:54اندازہ کریں اب آپ
19:56یہ ناظرین حالات پیدا ہو چکے ہیں
19:58پاکستان کے اندر
19:59اور یہ حالات انہوں نے کی ہے
20:01اب ناظرین ایک اور چیز
20:04میں نے آپ کو بار بار بتا رہا ہوں
20:06کہ گنڈا پور صاحب
20:07مکمل طور پر ناکام ہو گئے ہیں
20:08امیر مقام کا ہوتل توڑنے میں
20:10جو دریاء کے رستے میں آتا ہے
20:12اور اس کی وجہ یہ ہے
20:13کہ امیر مقام بہت طاقتور ہیں
20:15اور گنڈا پور جو ہے
20:16وہ طاقتور سے پنگا
20:17لینے ہی سکتے اس وقت
20:19خیبر پختونخواہ میں
20:21اگر ناجائز ہوتل بھی ہے نا
20:22اور وہ اس سسٹم کے
20:24بینیفیشلیز کا ہے
20:25تو وہ نہیں تھوڑا جا سکتا
20:27لیکن پنجاب میں
20:28اگر کسی کا جائز کاروبار بھی ہے نا
20:30اور اگر اس کا تعلق
20:31پاکستان تحریک انصاف سے
20:32دور دراز کا بھی ہے
20:33تو وہ کاروبار بھی تباہ ہو جائے گا
20:35یعنی پنجاب کے اندر
20:37فارمولا یہ ہے
20:37کہ کوئی جائز کام
20:39اور کاروبار بھی کر رہا ہے
20:40تو اس کو تباہ و برباد کر دو
20:41اگر اس کا کوئی دور کا تعلق بھی
20:43یا اس کی ہمدردی بھی
20:44اگر عمران خان کے ساتھ ہے تو
20:45لیکن سیم ٹائم میں
20:48پاکستان تحریک انصاف کی
20:49خبر پکٹون کا بھی حکومت ہے
20:50اگر کوئی غیر قانونی
20:52غیر آئینی اور غلط کام بھی کرتا ہے
20:54وہاں پہ
20:54تو ابھی گنڈا پور کچھ نہیں کہے گا
20:57وجہ یہ ہے
20:58کہ عمران خان صاحب نے کہا تھا
21:00کہ طاقتور کو قانون کے
21:01نیچے لے کر آنا ہے
21:03شاید یہ فارمولا
21:05علی امین گنڈا پور
21:06اپلائے
21:06نئی گھر پا رہے
21:08ناظرین خواجہ آصف نے
21:09ابراہیم اکارڈ کے اوپر
21:11غور کرنے کا اندیا دے دیا
21:12یہ ابراہم اکارڈ اس کو کہتے ہیں
21:15ابراہم اکارڈ ہے کیا جس پہ
21:17خواجہ آصف نے اندیا دیا
21:18انٹریو دیتے ہوئے
21:19کہ جی ہم اس کے اوپر غور کر سکتے ہیں
21:20غور کرنے کا مطلب یہ ہے
21:22کہ جناب اب
21:22ہم ابراہم اکارڈ جو ہے
21:25اس کے اوپر عمل درامت کر سکتے ہیں
21:26ابراہم اکارڈ
21:27actually, the name of the name is Israel
21:28israeli ko tutsalim karne ka
21:29is ko nama dya gaya ta
21:32taakhe israeli ko tutsalim karne me
21:34normalization me dhara asani raya
21:36mmalik ko
21:36to abraham akard ka iska nama dhe dya gaya ta
21:39to abraham akard israeli ko tutsalim karne ka
21:42dousera nama hai
21:43falistini ryaasat ke qyam ka
21:45onne nye dava kiya
21:46jih ager woh ho jata ta
21:47to hem abraham akard ke opere gohra karengue
21:49yeh pakistan me eek nye debate šilu honne jari hai
21:52benne yapko pahle bhi bata ya
21:54ke bhar bhar bhar bhar kooshish ki jari hai
21:56ke logeo ko kail kiya jaya
21:58ke israeli ko tutsalim karne ke mahalat pe
22:00keishe ager bhar na hai
22:01اور yeh pakistan ki establishment ki
22:03áj ki nahi
22:03چند sal purani sloch hai
22:05اور isi sloch ke natiجhe meh
22:07abraham akard sahab
22:07virei atab anna
22:09شروع ہوئے تھے
22:10to yeh jinn hai
22:11yeh bhotel se bhaer a raha hai
22:13ab teak glit nye
22:14aapna khiyal rukhie gha
22:15aapne is channel ka bhi
22:16allah hafiz

Recommended