Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑BIG UPDATE FROM UNITED STATES || STRANGE DEMAND TO IMRAN KHAN || INSIDE STORY BY IMRAN RIAZ KHAN

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پہلی خبر میں آپ کو بتاتا ہوں یہ گجراوالا سے خبر ہے اور انتہائی افسوسنا خبر ہے
00:35گجراوالا کے ایک رہائشی جن کا نام انور صاحب ہے یہ انور نامی شخص جو ہے اس کو بل آ جاتا ہے بجلی کا تین ہزار آٹھ سو رپے
00:44اب اس کی کپیسٹی نہیں ہے یہ بل ادا کرنے کی یہ شخص بل ادا نہیں کر پا رہا تھا اس کے بعد اتنے اضافی پیسے نہیں تھے
00:51اور یہ بہت تھوڑی سی بجلی استعمال کرنے والا گھر ہے پنکا ونکا چلاتے ہیں بس اس سے زیادہ نہیں ہے
00:57ان کا گھر جا کے آپ دیکھیں تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا بہت ہی غریب لوگ ہیں
01:00تو انور کو تین ہزار آٹھ سو رپے بجلی کا بل آ گیا یہ بل ادا نہیں کر پایا
01:05تو اس کا میٹر اتار کر وابڈہ والے لے گئے
01:09میٹر اتار کر لے گئے اور گھر کی بجلی بند کر دی
01:12کیجنا بجلی کے بغیر گزارہ کرو ورنہ بل جمع کرو پہلے اور جرمانہ جمع کرو
01:16انہوں نے اپنا گزارہ کرنے کے لیے گرمی بہت زیادہ ہے
01:19شدید گرمی ہے گھر میں بچے بھی ہیں فیملی ہے
01:22تو اس لیے انہوں نے اپنے ہمسائیوں سے ایک تار نیلی بجلی کی
01:26اور وہ بجلی کے دریئے انہوں نے اپنا پنکہ چلا لیا
01:28اب اس کے بعد یہاں پہ چھاپا پڑتا ہے
01:32اور دوبارہ جو بجلی کے مہکمے والے وہ آتے ہیں
01:35اور آ کر بجلی چوری کا ایک مقدمہ درج کر لیتے ہیں
01:38پولیس آتی ہے جو والد ہے انور اسے گرفتار کر کے لے جاتی ہے
01:42اور اٹھائیس طریقوں مقدمہ درج ہوا گیپکوں میں
01:49بڑا ہے انور اس کو گرفتار کر کے لے گئے
01:51اور تیس ہزار پیہ جرمانہ کر دیا
01:54کچھ لوگ کہنے جی پچاس ہزار پیہ جرمانہ کر دیا
01:56کہ جناب پہلے جرمانہ ادا کرو گے
01:58پھر تمہارے باپ کو ہم تھانے سے چھوڑیں گے
02:00اس کے اوپر بہت سختی کی
02:02اس کے بیٹے کو پکڑا اسے دھمکایا
02:03بیٹے کا نام ہے فراز
02:05یہ اکلوتا بیٹا ہے
02:07اس والد کا انور کا
02:09اور فراز جو ہے اس کے اوپر اتنا دباؤ ڈالا
02:12کہ تم پیسے دو گے تو تمہارے باپ کو چھوڑیں گے
02:14ورنہ تمہارے باپ کو اندر ہی رکھیں گے
02:15فراز جو ہے وہ پیسوں کے لیے مارا مارا پھرتا رہا
02:19اس نے بڑی کوشش کی کہ اپنے والد کو جو ہے
02:21وہ پولیس کے چنگل سے آزاد کروالے
02:23نہ یہ بجلی کا بل ادا کر سکتے تھے
02:25نہ یہ جرمانہ ادا کر سکتے تھے
02:27تو پھر فراز نے تہذاب پی لیا
02:30اور تہذاب پی کر خودکشی کر لی
02:31یہ ساری بات
02:33کھول گئی اس کی خودکشی کے بعد
02:35یہ ہے جناب ایک پاکستان
02:37عام آدمی کا
02:39غریب آدمی کا پاکستان
02:41اگر وہ تین ازار آٹھ سو روپے بل ادا نہیں کرے گا
02:44تو اسے نشان عبرت
02:45منایا جائے گا مقدمہ درج کر کے
02:47جیل میں ڈالا جائے گا میٹر
02:49اتار کر لے جائیں گے اور اسے گرمی میں
02:51زندگی گزارنے پر مجبور کیا جائے گا
02:53عام آدمی ہے نا اس کے لیے کوئی مراحت نہیں ہے
02:55کوئی سبسیڈی نہیں ہے
02:56کوئی اس کے لیے حقوق نہیں ہے
02:58عام آدمی کا پاکستان یہ ہے
03:00اندازہ کریں آپ
03:01کہ کتنا پریشان کیا ہوگا اس نوجوان کو
03:04اس نظام نے کہ اس نے خودکشی کر لی
03:06کہ یار میرا باپ ایسے تو چھوٹ نہیں سکتا
03:08کتنی بیبسی ہے اس کی
03:09کتنی بیبسی ہے اس کی
03:11اور یہ وہ لوگ ہیں جن سے وعدہ کیا گیا تھا
03:14کہ تین سو یونٹ تک بجلی
03:17وہ شکلیں یاد ہے نا آپ کو
03:18میک اپ بلی شکلیں بلاول کی بلاول کی بہین کی
03:20مریم کی یہ باقی ساروں کی
03:23یہ حمزہ کی یہ سارے وعدے کرتے تھے
03:26جا کے جلسوں میں کھڑے ہو کر دونوں خاندان
03:28کہ تین سو یونٹ تک بجلی
03:31ہم مفت دیں گے
03:31آپ کا بل آیا کرے گا اس کے اوپر لکھا ہوا کرے گا
03:34کہ آپ کا بل حکومت نے ادا کر دیا ہے
03:35یہ والی نوثر بازیاں کر کے یہ اقتدار میں آئے
03:37اور جن لوگوں پہ یہ اقتدار میں آئے
03:40ان کے ساتھ آج کیا کیڑوں مکوڑوں
03:41والا سلوک کر رہے ہیں کتنا ظلم اور جبر
03:44ہو رہا ہے پاکستانیوں کو
03:45اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونا پڑے گا آج نہیں
03:48تو کل غریب آدمی کو انہوں نے
03:50پیس کر رکھ دیا امیر آدمی کی حالت
03:52کیا طرح یہ حفیظ پاشا صاحب کا سٹیٹمنٹ آپ سنیے
03:54اور یہ سٹیٹمنٹ جو ہے
03:55یہ کوئی ایسے نہیں ہے کہ
03:57یہاں سے اٹھایا اور جو دل کیا وہ بول دیا نہیں
03:59یہ سٹیٹمنٹ آتا ہے
04:02بین الاقوامی اداروں کی ریسرچ کے بعد
04:04یہ آداد و شمار جو ہیں
04:06یہ مصدقہ آداد و شمار جو وہ بتاتے ہیں
04:08وہ یہ کہتے ہیں کہ تین سال پہلے تک
04:10پاکستان کے اندر جو دخائر تھے
04:12حکومت کے وہ ستنہ ارب
04:14ڈالر سٹک تھے
04:15لیکن پاکستان میں
04:18پیسے کا ایک بڑا حصہ کرچ کر دیا جاتا ہے
04:20اشرافیہ پہ
04:22جو پیسہ وہ بتا رہے ہیں
04:23چار ہزار پانچ سو ارب سلانہ مراد دی جاتی ہیں
04:26اور یہ مراد کن کو ملتی ہے
04:28بڑے بڑے جہگیرداروں کو
04:29جو الیٹ طبقہ ہے
04:31فوجی الیٹ
04:32بڑے بڑے فوجی افسران
04:34یہ ان کو جاتی ہے مراد
04:35بڑے بڑے بزنسمن
04:36تاجر اور بڑے بیروکریٹس
04:38یہ ان کو ساری کی ساری مراد جاتی ہیں
04:41اور یہ اماؤنٹ ہے
04:42چار ہزار پانچ سو ارب سلانہ
04:46یہ حفیظ شیک صاحب بتا رہے ہیں
04:49ایک طرف تین ہزار آٹھ سو روپ ہے
04:51ایک طرف چار ہزار پانچ سو ارب سلانہ
04:56ادھر جان چلی گئی ایک آدمی کی
04:59اور ادھر ان کی موجہ ہی ختم نہیں ہو رہی
05:01ان کے کنٹرول میں نظام ہے
05:03تو یہ سارے نظام کے ذریعے سے
05:05اپنے لیے مراد اور فائدے
05:07نکالتے رہتے ہیں
05:08گھرز دے رہتے ہیں
05:09تو موجہ لگی ہوئی ہیں
05:10اشرافیہ کی اس ملک کے اندر
05:12اور غریب آدمی کو یہ کیڑے مکوڑوں
05:14ہیتنا رکھتے اور کہتے کیا ہے
05:16کہ جناب نہیں
05:17ہم تو عوام کے ساتھ ہیں
05:19ہمارے دل عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں
05:20ہم تو عوام کے لیے جیتے مرتے ہیں
05:22میاں صاحب جناب میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے
05:24جب پیٹرول کی قیمت بڑھی
05:26جب پچھلی مہنگی کرنے کی بات آئی
05:27تو میاں صاحب نراض ہو گئے
05:29پھر کدھر نراض ہو گئے
05:31وہی بیٹھا ہوا ہے
05:32وہی بات کر رہا ہے
05:34یہ سارے رل کے قوم کا خون چوس رہے ہیں
05:37اور کچھ نہیں
05:38ناظرین یہاں پہ ایک اور میرے پاس سے
05:40خبر آئی ہے
05:42اور اس کے ساتھ ہی جڑی ہوئی ہے
05:43لنڈے میں جو کپڑے ملتے ہیں
05:46پاکستان کے ہر شہر کے اندر یہ لنڈا بزار ہے
05:48باہر سے جو کپڑے لوگ استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں
05:51وہ سستے میں مل جاتے ہیں
05:53اور لنڈا بزار کے اندر جو ہے وہ
05:55کپڑے مل جاتے ہیں
05:57غریب لوگ جاتے ہیں
05:58بہت سستے وہ خرید لیتے ہیں
05:59تو لنڈے میں آنے والا جو مال ہے
06:01اس کے اوپر ٹیکس بڑھا دیا گیا
06:03حکومت نے کہا غریب آدمی کو کوئی چیز سستی نہیں ملے گی
06:06لنڈے کی مصموعات کے اوپر ٹیکس کو بڑھا دو
06:09بڑھانے کا مقصد بتا ہے کیا ہوتا ہے
06:11دو مقصد ہوتے ہیں
06:11ایک تو یہ یہاں سے حکومت پیسہ بناتی ہے
06:14دوسرا لنڈے کا مال مہنگا ہوتا ہے
06:16تو لوگ مجبوراں جو ہے وہ پھر نئی چیزیں خریدتے ہیں
06:18اور نئی چیزیں خریدتے ہیں
06:19تو سرمائے کاروں کا فائدہ ہوتا ہے
06:23تو یہ لنڈے کا مال مہنگا کر دیا جو غریب آدمی خریدتا ہے
06:26سپورٹس کار
06:27جو سپورٹس گاڑی ہیں نا
06:30قیمتی گاڑی ہیں
06:30بہت قیمتی گاڑی ہیں جو ششکے کے لیے
06:33امیر لوگوں کے بچے خریدتے ہیں
06:35الیٹ کلاس کے بچے
06:36جو سپورٹس کارز خریدتے ہیں
06:38ان کی ڈیوٹی میں چالیس فیصد تک کمی کر دی گئی
06:40ایک خبر کے مطابق
06:42اب آپ اندازہ کریں
06:44یہ پاکستان کا نظام چل رہا ہے
06:46کہ جو لنڈے کا کپڑا غریب آدمی پہنے گا
06:48اسے کرو مہنگا
06:49جو سپورٹس کار
06:51امیر آدمی کا بچہ چلائے گا
06:53اسے کرو سفتہ
06:54یہ ہے جناب پاکستان کے اندر
06:56ایک نہیں
06:57دو پاکستان کی واضح مثال
07:00ایک چیز اور ناظرین میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
07:02پاکستان کے اندر جو ہے
07:04وہ الین جی کا ایک بڑا سیریس ایشو کھڑا ہو گیا ہے
07:06اور یہ ایشو کنٹرول نہیں ہو رہا
07:09ایشو یہ ہے کہ پاکستان نے جو معایدے کیے
07:12نوازشریت صاحب وغیرہ نے
07:13وہ مہنگی الین جی کے معایدے کر لیے
07:15اور وہ الین جی پاکستان
07:17قطر سے مگواتا ہے
07:18اور وہ الین جی جو ہے وہ اضافی
07:21اب پاکستان مگوارا ہے
07:22دیکھیں نا پاکستان میں فیکٹرییاں بند ہو رہی ہیں
07:23ملے بند ہو رہی ہیں
07:24تو یہ گیس کھاں استعمال ہوگی
07:26اب یہ جو اضافی الین جی ہے
07:28یہ پاکستان کے لیے دردیں سر بن گیا ہے
07:30ہوا یہ ہے
07:32کہ پاکستان کو امپورٹ شدا
07:34اضافی الین جی کے مسئلے کا سامنا ہے
07:36خپت نہیں ہے
07:38اس کے باعث قطر سے خریدی گئی
07:40تین اضافی الین جی شپمنٹس
07:42اس وقت موجود ہیں
07:43اور اضافی گیس کے مسئلے کا
07:46اگر کوئی حل پاکستان نے نہ نکالا
07:48تو جو گیس پیدا کرنے والی کمپنیاں ہیں
07:50انہیں لگ بگ 38 کروڑ ڈالرز
07:55یعنی تقریباً یہ 100 ارب روپیہ بنتا ہے
07:59تو 100 ارب روپیہ کا انہیں
08:00ایک سال میں نقصان ہو جائے گا
08:02یعنی سالانہ نقصان
08:04100 ارب روپیہ کا ہے
08:05یہ ناظرین انہوں نے پاکستان کے ساتھ کیا ہے
08:08یہ خبر جو ہے وہ یہ دنیا نیوز نے بھی چھاپی ہے
08:10اور دیکھے نا انہوں نے اضافی الین جی منگائی دی
08:13پاکستان میں بڑی فیکٹرییاں لگیں گی
08:15یہ ہوگا وہ ہوگا
08:16عمران خانزب کے دور میں تو چل رہی تھی
08:17فل کپیسٹی میں ساری فیکٹرییاں چل رہی تھی
08:20تو وہ اتنا زبردست طریقے سے
08:22پروڈیکشن ہو رہی تھی
08:24کہ یہ ساری گیس اس کی کپت ہو سکتی تھی
08:26آج کیا ہے
08:28زیادہ در فیکٹرییاں بند ہو گئی
08:29ملے بند ہو گئی
08:30گیس کا استعمال نہیں ہے
08:32آپ نے پہلے سے بک کی ہوئی ہے
08:34وہ گیس آ کے آپ کے پاس پڑی ہوئی ہے
08:35اب آپ اس گیس کا کیا کریں گے
08:37کیا کریں گے اس گیس کا
08:38آپ کے پاس تو استعمالی کوئی نہیں ہے
08:41تو جو کمپنیاں ہیں ان کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے
08:43سو ارب روپے سالانہ پاکستان کو یہ ٹیکہ لگ رہا ہے
08:46صرف اس لیے کہ پاکستان میں ایسے نکبے ناہل
08:49اور عجیب و غریب قسم کے ناصر بار اقتدار میں آگئے ہیں
08:53جن کے آنے کے بعد سے لے کر اب تک
08:55کسی قسم کی خیر کی خبر پاکستان میں نہیں آئی
08:59اور شوق ان کے کیا ہیں
09:00ذرا یہ دیکھیں
09:01صحافی انور حسین صاحب ہیں
09:02ان کی ایک خبر ہے
09:04یہ خبر آپ پڑھیں آپ کو حیرت ہوتی ہے
09:06وہ یہ کہتے ہیں پنجاب میں
09:08دو ہزار سات سو پانچ سرکاری اداروں کے نام
09:12مریم نواز یا نواز شریف کے نام سے منصوب ہو چکے ہیں
09:15اندازہ کریں آپ
09:16دو ہزار سات سو پانچ
09:20اوہ بھئی اتنی تو انہوں نے ٹوٹل حکومت نہیں کی
09:23یعنی اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر آپ دیں
09:26چالیس سال سے ہی خاندہ نقتدار میں ہی آ رہا ہے
09:28لیکن آپ اندازہ کریں
09:30کہ دو ہزار سات سو پانچ
09:31خود پسندی کی انتہا چیک کریں آپ ان کی
09:34بے شرمی کی انتہا چیک کریں آپ
09:36ڈھٹائی کی انتہا چیک کریں آپ
09:38کہ عوام کا پیسہ لگ رہا ہے
09:40غریب آدمی کا پیسہ خرچ ہو رہا ہے
09:42اور پروجیکٹس جو ہیں ان کے نام رکھے جا رہے ہیں
09:44باپ بیٹی کے نام کے اوپر
09:45اور باپ بیٹی نے ان پروجیکٹس کے اندر
09:48ایک روپیہ نہیں لگایا ہوا
09:49بھئی قوم کا پیسہ لگا ہوا ہے
09:51اس میں کمیشن یہ لوگ الگ کھا جاتے ہیں بے شرم
09:53اور نام بھی اپنا اوپر لگا دیتے ہیں جناب
09:55کمیشن تو آپ کو پتہ پورا نظام کھاتا ہی ہے
09:57اور نام اپنا اوپر فوٹو اپنی چپکا دیتے ہیں
10:00ہر پروجیکٹ کے اوپر
10:00تو دو ہزار سات سو پانچ
10:02سرکاری اداروں کے نام مریم نواز
10:04یا نواز علیم کے نام سے منصوب ہو چکے ہیں
10:06ان کی تزینوں عرائش اور بحالی
10:08اور تعمیر پر سرکاری خزانے سے
10:10اربوں اور پیگے فنڈز لگے ہیں
10:11مقصد ایمج بلڈنگ اور پارٹی
10:14بیانیاں پرموٹ کرنا ہے
10:16یہ صحافی انور حسین صاحب کی خبر ہے
10:18تو یہ جناب ان کی ترجیحات میں
10:20اور یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا ہے
10:23جب کراچی کے اندر
10:24کاروباری حضرات بیٹھیں
10:25سر جوڑ کے اور وہ اس حکومت کو
10:28کہہ رہا ہے اللہ کا واسطہ ہماری جان چھوڑ دو
10:30وہ فیلڈ مارشل کو آوازے دے رہے ہیں
10:32کیونکہ سارے اختیارات ہی فیلڈ مارشل کے پاس ہیں
10:34وہ فیلڈ مارشل آسین مونیر کو آوازے دے رہے ہیں
10:37جناب آپ دو مرتبہ آئے تھے ہمیں ملنے کے لیے
10:39آپ نے آکر کہا تھا کہ پیسہ پاکستان میں لے کر آؤ
10:41آپ نے آکر کہا تھا کہ پاکستان کو ضرورت ہے
10:44تو ہم تو پاکستان کے لیے کھڑے ہیں
10:46لیکن یہ جو ہمارے ساتھ حکومت کر رہی ہے
10:47اس کے نتیجے میں تو ہم برباد ہو جائیں گے
10:50بلکہ انہوں نے یہاں تک کہا کہ
10:51ٹھیک ہے آپ ہم سے پیسہ ہی کٹھا کرنے
10:53جس طرح آپ ہمیں چھوڑنا چاہ رہے ہیں
10:55ہم یہ فیکٹرییاں بند کر کے سارا کچھ پاکستان چھوڑ کے چلے جائیں گے
10:58تو اب سرمایہ دار بھی ان کو تھمکا رہے ہیں
11:00کیونکہ یہ جب ٹیکسی کٹھا کرنے کی باری آتی ہے
11:03تو اس رمایہ دار کو تو بہت تکلیف ہوتی ہے
11:05غریب آدمی تو یہ ٹیکس لگاتے ہیں
11:07لندے ہارے ٹیکس کے اوپر کوئی نہیں بولے گا
11:10گی کے اوپر آٹے کے اوپر چینی کے اوپر
11:12پیٹرال کے اوپر کچھ بھی ہو کوئی نہیں بولے گا
11:16لیکن جیسے ہی اشرافیہ کے اوپر ہاتھ ڈلے گا
11:18تو آپ دیکھیں گے کہ رولا پڑ جاتا ہے بورے ملک میں
11:21ناظرین ایک اور خبر ہے
11:24اور عمران خان صاحب کے حوالے سے ہے
11:25علیمہ خان صاحبہ نے یہ سٹیٹمنٹ دیئے ہیں
11:27یہ سٹیٹمنٹ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
11:30علیمہ خان صاحبہ کہتی ہے کہ عمران خان صاحب کو
11:32آپ کہا جا رہا ہے کہ نو مئی کو آپ قبول کر لیں
11:34اور تھوڑی سی صدا ہم آپ کو دے دیں گے
11:37وہ آپ کاٹ لیں اور آپ کو چھوڑ دیں گے
11:40آپ سی سی ڈی وی بھول جائیں
11:41اور یہ حکومت چلنے دیں
11:43لیکن عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں
11:44میں آپ کو بتایا ہوں کیا ہے
11:46عمران خان صاحب کو یہ آفر دی گئی ہے
11:48کہ آپ نو مئی کو قبول کر لیں
11:50اس کے اوپر تھوڑا سا پشے مانی شو کر دیں
11:52یہ آپ نہ کہیں کہ سی سی ڈی وی فوٹیج نکال کر لاؤ
11:55اور جوڈیشل انکواری کروا ہو
11:57اور پتہ کروا ہو کہ نو مئی میں کون ملوث تھا
11:59یہ ساری چیزیں آپ بھول جائیں ان کو آپ چھوڑ دیں
12:01آپ ایک کام کریں
12:03آپ ان کو تسلیم کر لیں
12:04ہم آپ کو ایک سزا دے دیں گے
12:05جتنا عرصہ آپ جیل میں رہے ہیں
12:08وہی آپ کی سزا ہو جائے گی
12:09اور پھر آپ کی رہائی ہو جائے گی
12:12تو ون ون سچویشن ہو جائے گی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بھی
12:14کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ سارا کھیل کھیلا ہوا ہے
12:16تو عمران خان صاحب ڈٹے ہوئے وہ نہیں مان رہے ہیں
12:18لیکن اس میں رہائی مل جاتی ہے انہیں
12:20اگر دو سال کی سزا ہوتی ہے عمران خان کو
12:22دو سال سے تو وہ پہلے ہی جیل میں ہے
12:23دو سال سے تو وہ پہلے ہی جیل میں ہے
12:26اگر دو سال کی یا تین سال کی سزا ہو جاتی ہے
12:29تو عمران خان صاحب تو فوری طور پر رزیز ہو جائیں گے
12:31لیکن اس کے لیے انہیں نومی تسلیم کرنا پڑے گا
12:34جو عمران خان صاحب نہیں کر رہے
12:36علیمہ خان نے یہ بھی بتایا کہ
12:37پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے
12:39بڑا زبردست پلان تیار کیا ہے
12:41دس مورم الحراب کے بعد اس کا اعلان ہوگا
12:44اعتجاجی تحریک کے حوالے سے
12:45اور میں نے آپ کو پہلے بتایا گیا
12:46اب پورے پاکستان کے اندر اعتجاجی تحریک چلانے جا رہے ہیں
12:50اگر پاکستانیوں نے
12:51کیونکہ پاکستانیوں نے بہت برداشت کر دیا نا
12:53ستر سال سے برداشت کرتے چلے آ رہے ہیں
12:55اور یہ تین سال کے اندر
12:57تو بربریت کی انتہا کر دی گئی ہے
12:59تو پاکستانیوں نے اتنا برداشت کر دیا
13:01اب پاکستانیوں کے بعد ایک موقع ہے
13:02اگر سارے پاکستانی اپنے گھروں سے باہر نکل آئیں
13:05سارے پاکستانی
13:06اگر سارے پاکستانی
13:07میں اگر کل آپ اس لیے استعمال کر رہا ہوں
13:09کہ پاکستانیوں کا پتہ کوئی نہیں ہوتا
13:11نکل آئے تو نکل آئے
13:12اگر سارے پاکستانی اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
13:16اور تین دن تک کے لیے سب کچھ جیم کر دیا
13:18یعنی آپ اپنے گھروں کے باہر آ کر بیٹھ گئے ہیں
13:20تو کوئی آپ کو زبردستی ہے
13:22آپ کے گھر کے اندر تو نہیں کچھ آ سکتا
13:23آپ کے گھر کے باہر جو بھی شارہ ہے
13:25جو بھی سڑک ہے آپ وہاں آ کر بیٹھ گئے
13:26سارا نظام رک جائے گا
13:28اگر آپ سارا نظام رک دیتے ہیں
13:31تو یہ اسٹیبلشمنٹ آپ کے پیروں میں گر جائے گی
13:33اور آپ سے کہہ گی بتائیں
13:34ہم کیا کریں گے آپ راضی ہو جائیں گے
13:36پھر قوم اپنی بات منوا سکتی ہے
13:38اپنا منڈیٹ واپس لے سکتی ہے
13:40یہ ایک آخری آپشن ہے
13:43ایک تگڑا آپشن ہے
13:44اور سڑکوں کے اوپر
13:45عمران خان صاحب نے کہا تھا
13:46فیصلہ ہوگا
13:46کیونکہ عدالتوں سے کوئی امید نہیں ہے
13:48پارجمنٹ سے کوئی امید نہیں ہے
13:49حالات یہ ہیں
13:50کہ پہلی مرتبہ تاریخ میں یہ ہوا
13:52ایسا کبھی ڈکٹیٹرز کے دور میں نہیں ہوا
13:53ایسا تو بدترین ڈکٹیٹرز نے بھی نہیں کیا
13:57جو اس مرتبہ
13:59یہ پنجاب حکومت کر رہی ہے
14:00سپیکر پنجاب اسمبلی جو ہیں وہ جاتے
14:02ملک احمد خان
14:03اور جا کر چیف الیکشن کمیشنر کو ملتے
14:05باہر نکل کر میڈیا کو بتاتے ہیں
14:07کہ جناب یہ 26 لوگ
14:08جن کو میں نے نکالا ہے اسمبلی سے
14:09جن کی میں نے محتلی کی ہے
14:11ان کو ہم اب پکا پکا فارغ کرنے جا رہے ہیں
14:13یہ ایم پی اے ہی نہیں رہیں گے
14:14ان کے خلاف ریفرنس دائر کر رہے ہیں
14:16الیکشن کمیشنر پاکستان میں
14:17بجٹ کے موقع پر احتجاج ہونا
14:19ہمیشہ سے ایک روائت ہے
14:21اور ساری پلیٹیکل پارٹیز
14:23احتجاج کرتی ہیں بجٹ کے موقع پر
14:24لیکن کیونکہ مریم نواز کی
14:26کسی قسم کی وہ تربیت نہیں ہے نا سیاسی
14:29تو وہ تنقید برداشت نہیں کر سکتی
14:31تو وہ اس کو دل پہ لے گئی ہے
14:34کہ جی میرے اوپر تنقید ہو گئی
14:35میری موجودگی میں میرے خلاف نارے لگ گئے
14:36تو اب وہ کہہ رہے ہیں جی
14:3726 عراقین جو ہے
14:38ان کو ہم نے ان کی رکنیتی فارغ کروا دینی ہے
14:40ان کی علکوں میں ہم نے دوبارہ الیکشن کروا دینے
14:42تو اس چکر میں پڑ گئے
14:44ایسا کبھی ڈکٹیٹرز کے عدوار بھی نہیں ہوا
14:46جو گھٹیا حرکت نے یہ لوگ کر رہے ہیں
14:48عمران خان صاحب نے بھی تاجلوں کی طرح
14:50یا ڈانلڈ ٹرمپ کی طرح وہی بات کی اپنی بہن سے
14:51انہوں نے کہا جی کہ
14:53آخری جو عمران خان صاحب نے ملاقات کی ہے
14:56اس میں ان کی بہن نے بتایا
14:57کہ عمران خان نے کہے بات کرنی ہے
14:59تو جا کے فیلڈ مارشل سے بات کرو
15:00شباز شریف کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے
15:03سارے اختیارات فیلڈ مارشل کے پاس ہیں
15:06اس سے جا کے بات کرو
15:07اور ملک کی خاطر بات کرنے کے لیے میں تیار ہوں
15:09مجھے کوئی ڈیل نہیں چاہیے
15:10دیکھیں پہلے دن سے عمران خان صاحب ایک بات کرتے ہیں
15:12کہ ڈیل نہیں چاہیے
15:13میں کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہ رہا
15:15مجھے جیل میں رکھنا ہے رکھ لو
15:16عمران خان نے خود کہا
15:18کہ مجھے قید زیادہ عزیز ہے غلامی سے
15:20یعنی میں تمہاری غلامی کروں
15:22اس سے بہتر ہے کہ مجھے تم قید میں ڈال دو
15:24مجھے قید زیادہ بہتر لگتی ہے غلامی کی نسبت
15:27یہ تو عمران خان کا ویجن ہے
15:28کھل کر وہ یہ بات کرتے ہیں
15:30لیکن وہ بات کیوں کرنا چاہتے ہیں
15:32بات اس لیے کرنا چاہتے ہیں
15:33ملک کا پٹھا بیڑ گیا ہے
15:35ملک کا بیڑا غرق انہوں نے کر دیا ہے
15:38ایک کے بعد ایک پروجیکٹ پاکستان میں بند ہوتا چلہ جا رہا ہے
15:41حفیظ شیخ کے آپ سٹیٹمنٹ سنیں
15:43آپ حیران ہو جائیں گے
15:52پاکستان کے اندر پروڈیکشنز رک گئی ہیں
15:53پاکستان کے اندر سرمایہ کاری نہیں آرہی
15:55پاکستان کے اندر سیاہ نہیں آرہی
15:56پاکستان کے اندر لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے
15:58پاکستان سے برین ڈرین ہو رہا ہے
16:00لوگ چھوڑ چھوڑ کر پاکستان باہر جا رہے ہیں
16:02ایسی بے شمار چیزیں مہنگائی کا ایک سلاب اور ایک طوفان ہیں
16:05پاکستان میں ڈالر کی قیمت کنٹرول نہیں ہو رہی
16:07پاکستان کے اندر پاکستان کی قیمت کنٹرول نہیں ہو رہی
16:09ہر چیز انہوں نے تباو برباد کر دی ہے
16:11اور یہ وہاں پہنچا دیا ہے
16:13جہاں سے واپس آنے میں بہت سارے سال لگ جائے گے
16:16ابھی آپ کوئی بہت زبردست قسم کا دماغ بھی لاکر بٹھا دیں نا
16:20جو پورا اس ملک کے ساتھ مخلص ہو
16:22وہ بھی اس ملک کو عوامی اعتماد کے ساتھ
16:27یا عوام کی مدد کے ساتھ بھی نکالنے کے لیے زور لگائے گا نا
16:30تب بھی مجھے لگتا ہے دس سال لگ جائیں گے
16:32جہاں پہ اس منحوس ٹولے نے
16:35یہ جو لوگ آئے ہو نا ناؤسربازوں کا ٹولا
16:37جہاں پہ ان لوگوں نے ملک کو پہنچا دیا ہے
16:40وہاں سے نکلنے میں ایسے گڑے میں انہوں نے پھینک دیا ہے
16:42وہاں سے نکلنے میں بھی بڑا لمبا ٹائم لگے گا
16:44میرے موں سے ذرا سخت لفظ نکل جاتے ہیں ناظرین
16:47میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
16:48میں نے بہت سخت حالات دیکھیں
16:50اس وجہ سے تھوڑے سے
16:51میرے موں سے کبھی کبھی سخت لفظ نکل جاتے ہیں
16:53میں اس کے لیے آپ سے معذرت چاہتا ہوں
16:55لیکن آدمی جن حالات سے گزرتا ہے
16:58آدمی اسی طرح کا ہوتا چلا جاتا ہے
17:00بارد عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
17:01کہ فیلڈ مارشل سے بات کی جائے
17:02شہباز شریف سے بات نہ کریں
17:04اور شہباز شریف سے بات نہ کرنے کی وجہ
17:06عمران خان صاحب یہی بتاتے ہیں
17:07کہ اس کے پاس تو اختیاری کوئی نہیں ہے
17:09میں نے آپ کو بتایا رہا ناظرین
17:10ایک ایک کر کے پاکستان میں چیزیں بند ہو رہی ہیں
17:12تو اب آپ یہ دیکھیں نا
17:14مائکرو سافٹ
17:15یہ بھی پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی ہے کمپنی
17:18بہت بڑی کمپنی ہے مائکرو سافٹ
17:19ہم سارے اس کمپنی کو جانتے ہیں
17:21مائکرو سافٹ پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی ہے
17:23اس کے بارے میں جو خبر میرے پاس ہے
17:25میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
17:26ایک اور بڑی کمپنی کا پاکستان سے جانے کا اعلان
17:29اور آئی ٹی کمپنی مایکرو سافٹ کا پچیس سال بعد پاکستان میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ
17:35یہ مشرف صاحب کے دور میں آئی تھی پھر اور اب یہ اپنی سرگرمیاں بند کر رہے ہیں
17:38اس پہ عرف علوی صاحب نے ایک ٹویٹ کیا اور انہوں نے ایک واقعہ بتایا
17:41انہوں نے کہا جی کہ یہ آپریشن بند کرنے کا انہوں نے فیصلہ کیا
17:45دوزار بائیس میں فروری میں جب عمران خاندر کی حکومت گرائی گئی تو اس سے ایک ماہ پہلے دو ماہ پہلے
17:50بل گیٹس نے پاکستان کا دورہ کیا اور ملاقات کی عرف علوی صاحب سے
17:54وہ یہ کہتے ہیں میں نے انہیں حلال امتیاز سے نوازہ بھی اور دفتر کے باہر ہم لان میں بیٹھے ہوئے تھے
18:00تو میں نے ان سے کہا پاکستان میں انویسمنٹ کے حوالے سے
18:02تو انہوں نے بڑے اعتماد کے ساتھ بتایا کہ عمران خان صاحب سے ہم نے رابطہ کروا دیا ہے
18:06اور بائیکرو سافٹ کی سی ای او ستیہ نڈیلہ کے درمیان ہم نے کال کا بندبس کیا ہے
18:12پھر انہوں نے مجھے کہا کہ آپ خاموش رہیے بس ساری چیزیں تیار ہیں
18:16دو ماہ کے اندر وزیر اعظم اور میں پاکستان میں مائیکرو سافٹ کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے
18:23یہ بل گیٹس نے اس وقت کہا تھا
18:25لیکن پھر سب کچھ تیری سے نیچے کی طرف چلا گیا
18:27پھر عرف علوی صاحب کہتے ہیں کہ ریجیم چینج ہونے کے بعد سرمایہ کاری کا وعدہ ختم ہو گیا
18:33اکٹوبر دوزار بائیس تک مائیکرو سافٹ میں اپنی توسیع کے لیے ویعت نام کا انتخاب کر لیا
18:37پاکستان کو چھوڑ دیا اور وہ ویعت نام چلے گئے
18:40اور پہلے انہوں نے پاکستان کی حمایت کی تھی
18:43لیکن ہم نے وہ موقع ضائع کیا پاکستان میں ریجیم چینج ہو گیا اس کی وجہ سے
18:46اور پھر ہمارا جو ہنرمند ہے وہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے
18:50ہماری قوتیں خرید کم ہو رہی ہے
18:51پھر وہ آئینڈ میں کہتے ہیں جناب واحد رستہ کے باتچیت کریں آپ
18:55سٹیک ہولڈرز بیٹھیں اور بیٹھ کر باتچیت کریں
18:58بہت سے لوگ جانتے ہیں موجودہ انتظامات اور انتخابی عمل سے گہری مایوسی ہوئی ہے پاکستانیوں کو
19:03اور پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ اس بہران سے نکلنے کا واحد رستہ جو ہے وہ باتچیت ہے
19:10یہ آرف الوی صاحبت آ رہے ہیں کہ ایک دور تھا کہ پاکستان کے اندر آ رہا تھا سارا کچھ
19:14مائکروسافٹ چیزیں لے کر آ رہا تھا آج وہ بند کر کے جا رہے ہیں یہ بھی پاکستان کو دن دیکھنا پڑنا تھا اور پاکستان یہ دن دیکھ رہا ہے
19:22ناظرین ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کو شاید کوئی یقین دہانی کروائی گئی ہے
19:25یا کچھ یقین دہانیاں کروائی گئی ہیں
19:29سینیٹر مشتاق کہتے ہیں کہ
19:30کہ مفت میں کھانا کوئی نہیں کھلا تھا
19:35ڈانلڈ ٹرمپ نے کھانا کھلایا تھا
19:37ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کچھ یقین دہانیاں کروائی گئی ہیں
19:41پھر فوری طور پر دیکھیں نا
19:43اجلت کے اندر پاکستان نے نوبل پیس پرائز کے لیے ڈانلڈ ٹرمپ کا نام نامزد کر دیا
19:48پھر بڑی اجلت کے اندر پاکستانی وزیر جو ہے وہ بار بار ابراہم ایکارڈ کے لیے جو ہے وہ ذہن سازی کر رہے ہیں قوم کی
19:55ابراہم ایکارڈ کا مطلب ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا
19:57تو پاکستان کے جو وفاقی وزیر ہیں وہ قوم کی ذہن سازی کر رہے ہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے
20:03تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید امریکہ کو کوئی یقین دھانی کروا دی گئی ہے
20:08اس کے اوپر سینیڈر مشتاق نے ایک بڑا ڈیٹیل قسم کا جو ہے وہ تحریر بھی ایک لکھی ہے
20:14وہ یہ کہتے ہیں کہ فارم سنتالس کی شہباز قبینا کے وزراء تسلسل سے پاکستان میڈیا پر بیٹھ کر ابراہم ایکارڈ
20:22اور دو ریاستی حل کی باتیں کر رہے ہیں خواجہ عاصف اور رانس ناؤلہ براستہ عرب ممالک ترکی اور سعودی عرب کی آر لے کر اسرائیل کے وکیل بن گئے ہیں
20:33اچھا وہ ہی کہتے ہیں ان لوگوں نے صرف ابراہم ایکارڈ کا نام سنا ہے اس کو پڑا بھی نہیں ہوگا
20:38اس بے وقوف کو کوئی بتائے کہ ترکی کو ابراہم ایکارڈ کی ضرورت ہی نہیں ہے وہ تو بہت اشروں پہلے ہی کئی دہائیوں پہلے وہ ترکی کا بھی نام لیتے ہیں نا بیج میں تسلیم کرنے والا
20:47ترکی میں تو کئی دہائیوں پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا تھا اور وہ پرانا تسلیم کرنے والے ہیں اسرائیل کو
20:53اب سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ پاکستان کی فلسطین پالیسی نتی کر کے رانس ناؤلہ نے بڑی واردہ ڈال دی ہے
21:00جب ان سے سوال کیا گیا نا کہ جناب اگر ایران نے تسلیم نہ کیا تو آپ کیا کریں گے
21:05تو انہوں نے کہا ہم اتفاقے رائے پیدا کریں گے
21:07یعنی ہم ایران کو قائل کریں گے کہ تم اسرائیل کو تسلیم کر دو
21:10کیا پاکستان جو کبھی اسرائیل کو خود تسلیم نہیں کرتا تھا اب اس کا رول یہ ہوگا کہ وہ ایران کو قائل کرے گا کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کر لے
21:17حیرت ہوتی ہے مجھے اتنی تیزی سے بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
21:21ہم ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں یہ
21:23ہم نے سوچا نہیں تھا یہ چیزیں اتنی تیزی سے ہوں گی
21:25جرنل باجوا کی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش
21:27اتنی تیزی سے آگے بڑھے گی
21:29اندازہ نہیں تھا آج کل مولویوں کے ساتھ بہت ٹائم گزار رہے ہیں
21:32اسٹیبلشمنٹ کے لوگ
21:33محسن نکوی بھی مولویوں میں جا کے بیٹھ گئے
21:35اور اکثر مولوی آپ دیکھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے آس پاس دکھائی دیتے ہیں
21:39تو مولویوں کو رام کیا جا رہا ہے
21:41ان کیس کے اگر کوئی فیصلہ لینا پڑے
21:43ابراہ مکارڈ کے اوپر
21:44یا اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پالسی آئے
21:47تو کوئی مشکلات پیدا نہ ہو
21:49ناظرین خدیجہ شاہ نے ایک کیمپ لگایا ہے
21:52خراج تحسین کی مستحق ہے یہ خاتون
21:53انہوں نے بڑی تکلیف پرداش کی
21:55اس کے باوجود یہ جتنے بھی پسے ہوئے طبقات ہیں
21:58یا کمزور قیدی ہیں
21:59جن کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے
22:00ان کے اور ان کی فیملیز کے لیے بہت کام کر رہی
22:03اب انہوں نے ایک کیمپ لگایا ہے
22:05جیل کے باہر جہاں پہ لوگ ٹرائل کے لیے آتے ہیں
22:07اور اس میں سکریننگ کر رہی ہے
22:09تمام ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں
22:10جتنے بھی قیدی نو مئی کے حوالے سے
22:12یا اس کے بعد کے حوالے سے گرفتار ہوتے ہیں
22:14پاکستان طریقہ انصاف کے
22:15انہیں چیک کیا جا رہا ہے
22:16کہ ان کے اندر کون سی بیماریاں موجود ہیں
22:18کیونکہ گندہ پانی پینے کی وجہ سے
22:20بہت سارے لوگ بیمار ہوئے ہیں
22:22اور بہت سارے لوگوں کی حلاکت بھی ہوئی ہے
22:25اس پر انکواری کی ڈیمانڈ پاکستان
22:27طریقہ انصاف کی جانے سے کی جاری ہے
22:28انکواری تو خیر کیا ہوگی
22:3026 نومبر کی ابھی تک نہیں ہو سکی
22:31نو مئی کی نہیں ہو سکی
22:32تو اس کی کیا ہوگی
22:34لیکن کم سے کم ان غریب مریضوں کو
22:35چیک کیا جانا چاہیے
22:36کہ اگر ان کے جسم میں کوئی جراسیم ہیں
22:38یا کوئی پرابلم ہیں
22:39یا کوئی ان کو علاج کی ضرورت ہے
22:42تو ان کو علاج کروایا جائے
22:43اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا
22:45اپنے اس چینل کا بھی
22:45اللہ حافظ

Recommended