- 5/10/2025
#supremecourt #ptijalsa #PakistaniPolitics
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:15میں عمران خانوں ناظرین پاکستان کے تقریباً ہر بڑے شہر میں بھارتی ڈرونز پہنچ رہے ہیں
00:19جو نئی اطلاعات ہیں ان کے مطابق اکاڑا میں سائیوال میں پاک بطن میں
00:22ویہاری میں بھی ڈرونز پہنچ گئے ہیں بلکہ پاکستانی میمز بنا رہے ہیں
00:26کہ جن شہروں پر ابھی تک ڈرون نہیں پہنچے وہ فلاں فلاں نمروں پہ
00:31رابطہ کر کے وہاں پہ ایک میسج ڈراب کریں تاکہ ان کے شہر میں ڈرون پہنچ جائے
00:34لاہور میں میں بنادر دیکھ رہا تھا کہ بندو کے ہاتھوں میں اٹھا کے جو
00:39لاہور کے شہری ہیں وہ فوج کے ساتھ مل کر کلاشن کوفوں کے ساتھ جو ہے وہ
00:42ڈرونز کو برسٹ مار رہے ہیں کہ جناب یہ ڈرون ہم گرا دیں گے پھر ڈرون
00:46وہاں سے بھاگ بھی جاتا ہے وہاں سے چلا جاتا ہے تو یہ ڈرون بازی
00:50چل رہی ہے انڈیا کی طرف سے پاکستان میں پاکستان نے کافی ڈرون
00:54تباہ کی ہیں بھارت کے اور بھارت یہ ڈرونز بھیج رہا ہے جو مقصد اس کے
00:59بجے سمجھ آتا ہے کہ وہ ویجولز اکٹے کر رہا ہے وہ پاکستان کے اندر
01:03کی معلومات اکٹھی کر رہا ہے پاکستان کے دفاعی نظام کو پوری طرح سے
01:06جانچنے کی کوشش کر رہا ہے وہ کوارڈینیٹس اکٹے کر رہے ہیں
01:09کہ کس جگہ پہ کیا صورتحال ہے کہاں پہ کتنی مضامت ہے ان کی
01:13کون کون سی جگہ کے اوپر جو ہے وہ چوکیاں ہیں یہ ساری چیزیں
01:16اب ان کو یعنی سیٹلائٹ سے بھی چیزیں نظر آ جاتی ہیں لیکن ڈرون
01:20بڑا ڈیٹیل کام کرتا ہے اور ڈرون کے اندر ایسی کچھ ٹیکنالوجیز
01:25ہیں جو یہ بھی پتا کر دیتی ہیں کہ کس جگہ پہ زیر زمین آپ کیا
01:29کام کر رہے ہیں بیشتر بہت ساری چیزیں آگئیں اب تو زمین
01:33کے اندر کیا موجود ہے اس کے بارے میں بھی پتا لگا لیتی ہیں جو
01:36جدید مشینیں تو بھارت اس وقت ایک ایسا لگتا ہے کہ جنگ کی
01:40تیاری کے لیے ایک محول بنا رہا ہے دوسری طرف جو اصل لڑائی ابھی
01:44چل رہی ہے وہ آزاد کشمیر میں اور مقبوضہ کشمیر کے بیچ میں جو
01:49لائن آف کنٹرول ہے وہاں پہ لڑائی چل رہی ہے جو کنفرمیشن آئی ہے
01:53حکومت کی جانب سے یا پاکستانی جو سورسد ہیں ان کی جانب سے اب
01:58وہ یہ بتاتی ہے کہ یہ محکمہ صحت ہے اور محکمہ صحت آزاد
02:02کشمیر ہے ان کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں لائن آف کنٹرول پر
02:06بھارتی فائرنگ گولہ باری شیلنگ جو ہوئی ہے اس کے نتیجے میں پانچ
02:10خواتین شہید ہوئی ہیں جبکہ ان سمیت ستنہ افراد جاں بھاک ہوئے ہیں
02:14ایک آون افراد زخمی ہوئے ہیں بارہ گھر ایسے ہیں جو مکمل طور پر
02:19تباہ ہو گئے ہیں ایک سو ستائیس گھر مساجد سکول کالجز ان کو
02:25رقصان پہنچا ہے گولہ باری اور فائرنگ سے زلہ پونچ کوٹلی باغ یہ
02:30زیادہ متاثر ہوئے ہیں یہ جناب محکمہ صحت آزاد کشمیر ہے جنہوں نے
02:35یہ ساری ریپورٹ جاری کی ہے دوسری جانبی بھارت نے بھی پاکستان پہ
02:38ایک الزام لگایا اور ایک عجیب و غریب الزام انہوں نے لگایا ہے دیکھیں
02:43پاکستان تو جگہ جگہ پہ ڈرونز پڑے ہوئے دکھا رہا ہے نا بھارتی
02:46ڈرون آتا ہے وہ اپنی کاروائی کرتا ہے پاکستان کا داؤ لگتا ہے
02:49پاکستان اسے گرا دیتا ہے اور ایک بات جو پاکستان نے کہی ہے
02:53کہ ہم اپنے انٹی ایئر ڈیفنس سسٹم کو ایئر ڈیفنس سسٹم کو اس کے
02:57خلافہ استعمال نہیں کریں گے اس کے ریزنز ہیں نا ڈرونز سستا ہے آپ کا
03:02ایئر ڈیفنس کا جو پورا میکنیزم ہے وہ مہنگا ہے آپ سستے ڈرون
03:05کو مہنگے میزائل سے ماریں گے تو آپ کا بہت بڑا نقصان ہو جاتا ہے
03:08نمبر ایک نمبر دو وہ جو آپ کا ایئر ڈیفنس سسٹم ہے وہ کس جگہ پہ
03:13ایکٹیویٹ ہے وہ اس کی لوکیشن بھی ایکسپوز ہو جاتی ہے لہذا وہ نہیں
03:16مار رہا ہے ایسے پاکستانی اور وہ بندوقوں کے ساتھ یا انٹی ائر
03:21کرافٹ گنز جو ہوتی ہے بڑی والی ان کے ساتھ ڈرونز کو نشانہ
03:24بنایا جا رہا ہے یہ جو بھارتی ڈرونز ہیں اب بھارت نے اس موقع پر
03:28ایک الزام لگایا پاکستان پہ اور بقاعدہ یہ میرے پر پوری خبر
03:32موجود ہے بھارت کی جو ملٹری ہے انہوں نے یہ الزام لگایا کہ پاکستان
03:40کی جانت سے تین سو سے چار سو ڈرونز اور یہ ترکی کے بنے ہوئے
03:44ڈرونز ہیں انہوں نے کہا پاکستان ترک ڈرونز استعمال کرتا ہے یہ بار
03:47ٹھیک ہے اور ترکی کے ساتھ پاکستان کا دفاعی معاہدہ ڈرونز کے
03:51حوالے سے ہے ترکی کے ڈرونز اچھے ہیں اسرائیل کے ڈرونز بھی اچھے
03:55ہیں آزربائی جان نے جب آرمینیا کے ساتھ جنگ لڑی تھی تو حیرت
03:59انگیز طور پر ترکی اور اسرائیل انہوں نے دونوں کے ڈرونز استعمال
04:04کیے تھے آرمینیا کے خلاف کیونکہ آزربائی جان کے اسرائیل کے ساتھ
04:07تعلقات ہیں وہ ان کو تیل کی سپلائی کرتا ہے تو وہاں سے انہوں نے
04:11ڈرونز لیے تھے ترکی جو ہے وہ آزربائی جان جو ہے بلکل بھائی
04:15بھائی ہیں ساتھ ساتھ ہیں ان کا بڑا کمال تعلق ہے تو انہوں نے
04:18ترکی کے ڈرونز بھی استعمال کیے تو ڈرونز کی بنیاد پر انہوں نے
04:21آرمینیا کو شکست دی تھی اب یہ آہ انڈین جو آرمی ہے وہ یہ
04:25کہہ رہی ہے کہ پاکستان نے پاکستانی فوج نے جو ڈرون چلائے ہیں
04:28تین سو سے چار سو ڈرونز یہ ترکی ساختہ ڈرونز ہیں یہ ان کے ذریعے
04:33سے انڈیا پہ حملہ کیا گیا اب معاملہ یہ ہے کہ اگر پاکستانی
04:36ڈرونز انڈیا میں گئے ہیں اور انڈیا نے ان کو ہٹ کیا ہے تو
04:40دکھائے نا ملبا کہاں پہ ہے انڈیا ابھی تک پاکستان کے ایک
04:44تیارے کا ملبا نہیں دکھا سکا حالانکہ ان کا دعویٰ ہے کہ وہاں
04:47پہ آیا انڈیا ابھی تک پاکستان کے ایک ڈرون کا ملبا نہیں
04:51دکھا سکا پاکستان نے کسی قسم کی جاریت کی نہیں پاکستان صرف
04:55اور صرف اس وقت تک جوابی کاروائی بھی نہیں کی ابھی تک تو
04:58بدلہ بھی نہیں لیا
04:59حالانکہ پورے پاکستان کا بڑا دباؤ ہے پاکستان کی ملٹری پہ
05:02کہ آپ کم سے کم جو پاکستان کی بھیزتی کی گئی ہے
05:05میزائل حملے کر کے بھارت کی جانب سے
05:07اس کا بدلہ تو لے
05:08لیکن ابھی تک پاکستان کی فوج نے بدلہ نہیں لیا
05:11ہاں دفاع ضرور کیا ہے
05:13جس جگہ پہ بھارت اٹیک کر رہا ہے
05:15اس جگہ پہ پاکستان دفاع کرنے کی کوشش کرتا ہے
05:17اور اسی دفاع میں
05:18بھارت کے تین تیارے گر گئے ہیں
05:21جن میں ایک رافیل تیارہ بھی شامل ہے
05:22اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
05:25کہ اگر یہ معاملہ یہاں بھی ختم ہو جاتا ہے
05:27تو بھارت کو تو گھاٹے کا سودا نہیں ہوا
05:29بھارت کو تو سمجھ آ گیا کرنا کیا ہے
05:32اور پاکستان کو وہ فور گرانٹیڈ لینا شروع کر دے گا
05:35کہ یار ان کا کوئی یہ کچھ نہیں کر سکتے
05:36تھوڑے عرصے بعد پھر کوئی فالس پلیگ آپریشن کر کے پھر چڑ جائے گا
05:40پھر آپ کیا جواب دیں گے
05:42اور دنیا کو بھی یہ سمجھ آ گئی ہے
05:43کہ بھئی یہ ایسا ہی چلتا ہے
05:44یعنی امریکہ کا جو سٹیٹمنٹ ہے
05:46بھارت نے ابھی تک ایک بھی پاکستانی ڈرون کی باقیات
05:50بھارت کے اندر نہیں دکھائی
05:52خاص طور پر وہ ڈرون جو ترکی ساختہ ڈرون ہے
05:55ایسا کچھ نہیں ہوا
05:57اور ایسا کچھ نہیں دکھایا گیا
05:58یہ بھارت صرف بلیم کر رہا ہے
06:00پہلے بھارت نے بلیم کیا تھا
06:01کہ پاکستان نے پندرہ شہروں پر اٹیک کیا
06:03اب بھارت نے بلیم کیا
06:04کہ تین سو سے چار سو ڈرون
06:06پاکستان نے چلائے
06:07اور یہ ترکی کے بنے ہوئے ڈرونز ہیں
06:08سوال یہ پیدا ہوتا ہے
06:10کہ بھارت یہ کر کیوں رہا ہے
06:13بھارت نے آئی پی ایل بھی اپنا
06:15ماخر کر دیا ہے
06:17آئی پی ایل محتل کر دیا ہے
06:19کہ ایک ہفتے تک آئی پی ایل نہیں چلے گا
06:20یہ انڈیا کی کرکٹ لیگ ہے
06:22آئی پی ایل انڈین پریمیر لیگ
06:24اور یہ انڈیا کی نہیں
06:26دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے
06:27سب سے زیادہ انویسٹمنٹ یہاں پہ ہوتی ہے
06:29پوری دنیا کے پلیئرز آتے ہیں
06:31تو رات کو انہوں نے اچانک لائٹے بند کی
06:33لائٹے بند کر کے انہوں نے
06:34کمنٹریڈرز کو آپ بھی نکلیں
06:35پلیئرز کو آپ بھی نکلیں
06:37سب کو نکالا وہاں سے
06:38جتنے بھی وہاں پہ وہ موجود تھے
06:40تماشائی
06:41انہیں بھی خالی کرنے کا کہا گیا
06:42پہ لائٹے بند کر دی گئی
06:44یہ بھارت کیوں کر رہا ہے
06:47کیا پاکستان
06:48آئی پی ایل پہ حملہ کر سکتا ہے
06:51کوئی مزائل مار سکتا ہے ایک سٹریڈیم میں
06:52سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
06:54پاکستان کبھی ایسی حرکت نہیں کرے گا
06:56یہ بات انڈیا کو بھی پتا ہے
06:57امریکہ بھی پتا ہے
06:58دنیا ساری جانتی ہے
06:59کہ پاکستان کبھی بھی
07:00جہاں تماشائی بیٹھ ہوئے کھیل دیکھ رہے ہیں
07:03وہاں پہ پاکستان کبھی بھی حملہ نہیں کرے گا
07:06فل فلیچ وار بھی ہو جائے گی
07:07تو پاکستان گریز کرے گا
07:08وہاں پہ حملہ کرنے سے
07:09کیونکہ اس میں
07:11پاکستان کا عالمی سطح کے اوپر
07:13مقدمہ فارغ ہو جائے گا
07:14لیکن انڈیا نے یہ کیوں کیا
07:16انڈیا تین سو سے چار سو
07:18ڈرونز کا الزام بھی لگا رہا ہے نمبر ایک
07:20نمبر دو
07:21انڈیا آئی پی ایل بھی بند کرتا ہے
07:23اور وہ تب بند کر دیں
07:24بند کرنا تھا تم پہلے بند کر دیتے
07:25یہ آج آنے ہی نہیں ہے آپ نے
07:26لوگوں کو آنے ہی نہ دیتے
07:28پہلے میلہ سجاتے ہیں
07:30اس کے بعد لائٹیں بند کرتے ہیں
07:31شو کرتے ہیں
07:33اس کے ویجولز بناتے ہیں
07:34پوری دنیا میں پھیلاتے ہیں
07:35پندرہ شہروں پہ حملہ کر دیا
07:37جی چار سو ڈرونز بھیج دی ہے پاکستان نے
07:38کیوں
07:38یہ اس لیے کر رہے ہیں
07:41کہ وہ جواز پیدا کر رہے ہیں
07:43پاکستان کے خلاف
07:43یہ سارے فال فلیگ ہو رہے ہیں
07:50پاکستان نے ابھی تک کچھ نہیں کیا
07:52پاکستان کہتا ہے
07:53کہ ہم بھارتی فوج کو ماریں گے
07:54ہم بھارتی عوام کو نہیں ماریں گے
07:57یہ جو ہیٹ ہے جنگ کی
07:59یہ بھارت کے اندر جانی چاہیے
08:00پاکستان میں بہت سارے جو
08:02دفاعی تجزیہ کا رہے ہیں
08:03باقی لوگ ہیں آپ ان سے بات کریں
08:05وہ کھل کر ایک بات کہتے ہیں
08:07وہ کہتے ہیں جنگ کی ہیٹ
08:08ساری پاکستان میں ہے
08:09کیونکہ پاکستانی سرزمین پہ جنگ ہو رہی ہے
08:12اس جنگ کو اٹھائیے
08:13اور بھارت کی سرزمین پہ لے جائیے
08:14تاکہ انہیں اس جنگ کی گرمی کا احساس ہو
08:17اور انہیں اندازہ ہو کے
08:18جنگ کی قیمت کیا ہوتی ہے
08:19لیکن بھارت
08:21اپنی سرزمین پہ ان کے کچھ نہیں ہو رہا
08:23اس کے باوجود وہ پاکستان کو
08:25بلیم کر رہا ہے ایک کے بعد ایک
08:27ایک کے بعد ایک
08:27مطمیدی خود کر رہا ہے
08:29حملہ خود کر رہا ہے
08:30مار خود رہا ہے
08:31پاکستان نے حملہ کیا بھی نہیں
08:33لیکن پاکستان پہ
08:34الزام لگا رہا ہے
08:35کہ آپ نے حملہ کیا ہم نے روک لیا
08:37ایسے کیسے آپ نے روک لیا
08:39اپنے تیارے تو تین آپ بجا نہیں سکے
08:41اس وقت جب پاکستان ریٹیلیٹ کر رہا تھا
08:44تو یہ بھارت جو ہے
08:46وہ ایک بہت بڑا پروپیگنڈا گیم بھی
08:47پاکستان کے ساتھ کھیل رہا ہے
08:49آنے والے دنوں میں
08:50آپ کے سامنے چیزیں بہت
08:51کلیر ہو جائیں گی
08:53امریکہ نے عملی طور پر
08:54اپنے آپ کو جو پاک بھارت تصادم ہے
08:56اس سے باہر نکال دیا ہے
08:57یعنی جو
08:58امریکن سٹیٹمنٹ ہے
09:00وہ بہت کلیر ہے
09:02اور امریکہ نے کہا جناب کہ
09:04ہم غیر جانب دار رہیں گے
09:05اس سارے معاملے میں
09:07یہ خبر میں آپ کو بتا دیتا ہوں
09:08کہ کیسے امریکہ غیر جانب دار رہے گا
09:11پاکستان اور بھارت کی جنگ میں
09:14مداخلت نہیں کریں گے
09:15امریکہ کا دو ٹوک پیغام ہے
09:17نائب امریکی صدر
09:19جی ڈی وینٹس نے کہا ہے
09:20کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا
09:23پاکستان نے اسے جواب دے دیا
09:24ہم پاک بھارت جنگ میں
09:26مداخلت نہیں کریں گے
09:27کیونکہ اس سے ہمارا کوئی
09:28لینا دینا نہیں ہے
09:30یہ انہوں نے امریکہ کا
09:32جو سب سے فیمس
09:33جو نیوز چینل ہے
09:35جو وہاں سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے
09:36فاکس نیوز
09:37اس کے اوپر انہیں یہ بات کی ہے
09:39اب یہ کہہ رہے ہیں کہ
09:41اگر ایٹمی جنگ دونوں ملکوں میں ہوتی ہے
09:43تو وہ نہیں ہونی چاہیے
09:44اس سے پوری دنیا کے لیے
09:46تباک ان ہوگا
09:46یہ نہیں ہونا چاہیے
09:47بہرحال ان کی جنگ ہے
09:48ہم اس کے اندروں داخلت نہیں کرتے
09:50ہمارا اس جنگ سے
09:51کوئی لینا دینا نہیں ہے
09:52امریکہ جو ہے
09:54وہ بھارت کو پورا موقع دے رہا ہے
09:56اسکیٹمنٹ کا دوسرا مطلب یہ ہے
09:58کہ امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے
10:00اور امریکہ بھارت کو سپورٹ کر رہا ہے
10:02اس لڑائی میں
10:03اسرائیل بھی بھارت کو سپورٹ کر رہا ہے
10:05اس لڑائی میں
10:05مغربی ممالک بھارت کے ساتھ
10:08خاموشی کے ساتھ کھڑے ہیں
10:09اسرائیل بھارت کے ساتھ ہے
10:11آسٹریلیا
10:12جیپان
10:13یہ وہ ممالک ہیں
10:14جن کے ساتھ بھارت کا ایک
10:15ڈیفنس الائنس بھی ہے
10:17تو یہ سارے بھارت کو چپ کر کے سپورٹ کر رہے ہیں
10:19پاکستان کو ایک خاموش سپورٹ
10:21صرف چائنہ سے ملی ہے
10:22یا ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا
10:24یا آذربائی جان
10:25اب ان ممالک کی وہ
10:27دفاعی حیثیت نہیں ہے
10:28اور دنیا میں کوئی پاکستان کے ساتھ
10:30کھڑا ہی نہیں ہو رہا
10:31خاص طور پر جو عرب ممالک ہیں
10:33وہ انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں
10:34جب بھی چوز کرتے ہیں
10:35وہ انڈیا کو زیادہ پریارٹی دیتے ہیں
10:37حالانکہ دیکھیں
10:38ہم نے سعودی عرب کا تین عرب ڈالر دینا ہے
10:40ہم نے یو اے ای کا دو عرب ڈالر دینا ہے
10:52دیں گے یا تھوڑا تیل اور دے دیں گے
10:54اس طرح پاکستان کی جو حیثیت ہے
10:56وہ ختم ہو جائے گی
10:58ہماری ایک قومی شناخت ہے
11:00ایک انا ہے
11:00اس کو کمپرومائز کیا جا رہا ہے
11:02ٹائم بڑھاتے بڑھاتے
11:05جتنا وقت گزر جائے گا نا
11:07یاد رکھئے گا ناظرین
11:08اتنا جوابی کاروئی کرنا
11:10پاکستان کے لیے مشکل ہو جائے گا
11:11کیونکہ عالمی دباؤ بڑھتا جائے گا
11:14اور جو عوامی رییکشن ہے
11:22اب ناظرین پاکستان سفارتی طور پہ
11:24کامیاب نہیں ہوا
11:25یہ فضل الرحمن صاحب نے کہا جی
11:26کہ مجھے کوئی میں اتمنان نہیں ہے
11:28جو پاکستان نے سفارتی کوششیں کی ہیں
11:30دنیا میں کھل کر پاکستان کی حمایت پیدا نہیں ہو سکی
11:33وہ میں نے آپ کو پہلے ہی بتایا ہے
11:35کہ زورتیال اتنی اچھی نہیں ہے
11:36جتنی سوچی جاتی ہے
11:38ناظرین پاکستان کے ڈی جی آئی اس پی آر
11:40نے انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا
11:42کہ بھارت پہلے جو ہے وہ پہل گام
11:44واقعے کے ثبوت مہیا کرے
11:46میرے خیال میں معاملہ بھی اس سے بہت آگے چلا گیا ہے
11:48پاکستان کو اب لکیر نہیں پیٹنی چاہیے
11:50یہ بات جو ہے وہ سیاستدانوں پر چھوڑیں
11:52اور ملٹری کو اب یہ بات کرنی چاہیے
11:55کہ بھارت نے پاکستان کے اوپر حملہ کر دیا ہے
11:57پاکستان جو ہے وہ جوابی کاروائی
11:59ضرور کرے گا کیونکہ پاکستان کے پاس
12:01جو ہے وہ جوابی کاروائی کا حق
12:02موجود ہے
12:03ہم نے جواب دینا ہے صرف اب
12:05بھارت نے اگر ثبوت دینے ہوتے تو وہ پہلے دے دیتا نا
12:09بھارت نے جس پہل گام
12:10حملے کو یا فالس فلیگ آپریشن کو
12:12بہانہ بنا کر پاکستان کے اوپر اٹیک کیا ہے
12:15اب انہوں نے تو
12:16اپنا کر لیا اٹیک
12:18وہ جو کرنا چاہتے تھے نو مقامات میں انہوں نے آ کر
12:20مزائل پہنکے ہیں
12:21چوبیس مزائل پاکستان میں داغ دیئے
12:23سو کے قریب ڈرونز پاکستان کے اندر داخل کر دیئے ہیں
12:26بہت سارے دھماغیں پاکستان کے شہروں میں کر دیئے ہیں
12:29پاکستان کی سرحت کی
12:31لگاتار بھارت خلاف ورزی کر رہا ہے
12:33لیکن پاکستان نے ابھی تک جواب
12:35بھارت کو نہیں دیا اور ابھی بھی پاکستان اگر یہ کہے گا
12:38کہ بھارت پہل گام واقعے کے ثبوت دے
12:40تو ابھی ثبوت تو اس نے دینے دے
12:41تب جب آپ مان لیتے اور آپ کہتے جناب ٹھیک ہے
12:43اب آپ ہمیں قصور وار سمجھے
12:45اب تو اس نے قصور وار آپ کو ٹھہرا دیا
12:47اب تو اس نے آپ کے اوپر حملہ کر دیا
12:49اب لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں
12:52اب صرف فوکس جو ہماری فورسز ہیں
12:54ان کا یہاں ہونا چاہیے
12:55کہ انہوں نے بھارت کو واپس جواب
12:57اس سارے عمل میں کیسے دینا ہے
12:59اور اس کا بہترین جواب جو ہے
13:00کہ مقبودہ کشمیر کا معاملہ سیٹل کر لیں
13:03ونس فور آل اور یہ آپ کر سکتے ہیں
13:05جبکہ آپ کے پانیوں کے اوپر بنے ہوئے
13:06اللیگل سٹرکچرز رہے ہیں
13:08ان کو بھی ہٹایا جا سکتا ہے
13:17کی جو پولٹیکل کمیٹی ہے
13:20اور کور کمیٹی ہے
13:21یہ بیٹھے اور انہوں نے بیٹھ کر
13:23ایک فیصلہ کیا اور علامیہ جاری کیا
13:25اور بھارت کی مضمت کی
13:28سب سے پہلے
13:29پاکستان کے خلاف مزدلانہ بلا اشتیال
13:31اور مجرمانہ جاریت کی مضمت کرتے ہیں
13:34مزدلانہ بھارتی حملے کے نتیجے میں
13:36شہید ہونے والے معصوم شہریوں کے لوائکین سے
13:38دلی ہمدردی کرتے ہیں
13:40ساتھ انہوں نے کہا
13:42کہ جو مسلط کی گئی
13:44نا اہل اور نا جائز حکومت ہے
13:46وہ
13:47بدلہ لینے کی قابلیت نہیں رکھتی
13:51یا حوصلہ نہیں رکھتی
13:53یعنی اس کا بدلہ لینے ہے جو ہمارے قتل ہوئے ہیں
13:55تو یہ جو پاکستان میں جالی حکومت ہے
13:57یہ بدلہ لینے کا حوصلہ نہیں رکھتی
13:58ساتھ انہوں نے
14:01یہ بھی بتایا کہ بھارتی جاریت کے جواب میں
14:03کھلی بے عملی کنفیویجن
14:04گو مگو کی قیفیت سے نکلنے کے لیے قومی و منگو کی ضرورت ہے
14:07اور زمینی حقائق کے تقاضوں سے ہمانگ
14:10حکمت عملی میں فارم فورٹی سیون زدہ شہباز شریف
14:12اور ان کی منڈیٹ چور سرکار کی واضح ناکامی
14:16شرنگیز بھارتی سرکار کی دلیری
14:18اور جسارت کی بڑی وجہ قرار دے دی گئی
14:21یہ بتایا کہ نہ یہ حکومت تو نمٹ نہیں سکتی
14:24یہ کرنے ہی سکتی
14:25اس کے بعد عمران خان صاحب کے بارے میں بات کی ہے
14:26کہ جس طرح عمران خان صاحب نے کھل کر موقف دیا
14:29پوری دنیا کو پہلے بھی دیا تھا
14:31اب بھی دیا
14:31اور تحریک انصاف کی جو قیادت ہے وہ یہ سمجھتی ہے
14:34کہ عمران خان صاحب پاکستان کا مقدمہ
14:36زیادہ بہتر لڑ سکتے ہیں
14:38پوری دنیا میں بھی اور پاکستان کے اندر بھی
14:40عوام کو ایک اٹھا کر سکتے ہیں
14:42عمران خان صاحب کی رہائی کا انہوں نے مطالبہ کیا
14:44دیگر کچھ چیزیں ہیں تو رہائی کے لیے ایک ایکٹیویڈی کی ہے
14:46پاکستان تحریک انصاف نے
14:48کہ عمران خان صاحب کو رہائی مل جائے
14:50فوری طور پر
14:51یہ ایکٹیویڈی کیا ہے پہلے آپ دیکھیں
14:54شیخ بکاز اکرم نے اس کا اناؤسمنٹ کیا
14:55وزیراعلا خیبر پکدونخواہ علی امین گنڈاپور کی جانب سے
14:59اسلام آباد ہائی کورٹ میں
15:00عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے
15:02درخواست جمع کروا دی گئی
15:04اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعداد کی گئی ہے
15:06کہ انڈیا کے ساتھ جنگ کی صورتحال کے پیش نظر
15:09قومی ہمانگی اور اڈیالا جیل پر
15:11ڈرون حملے کے خطرے کی وجہ سے
15:13عمران خان کو رہا کر دیا جائے
15:15اچھا جی
15:17یہ پیرول پر رہائی ہوتی کیا ہے
15:19یہ پاکستان کے در بقاعدہ اس کا قانون موجود ہے
15:22پوری دنیا میں پیرول پر قیدی رہا ہو جاتے ہیں
15:24اور یہ حکومتوں کا اختیار ہوتا ہے
15:26کہ وہ پیرول پر قیدیوں کو رہا کر دیتی ہیں
15:28یہ کنڈیشنل ریلیز ہوتا ہے
15:31ایک ایسے قیدی کا جس کی سزا بھی پوری نہیں ہوئی
15:34اس کے اوپر کنڈیشنل اپلائے کی جاتی ہیں
15:36کہ جنا فلان فلان کنڈیشنل ہیں
15:38ان کی موجودگی میں آپ
15:39جیل سے باہر جا کے ایک زندگی گزار سکتے ہیں
15:42لیکن اس میں کچھ پابندیاں بھی ہوتی ہیں
15:44مثال کے طور پر تحریری طور پر
15:46پابندیاں دی جاتی ہیں
15:47کہ آپ فلان فلان لوگوں کے قریب نہیں جائیں گے
15:49انہیں نہیں ملیں گے
15:50فلان فلان جگہوں پر آپ نہیں جا سکیں گے
15:52یا فلان جگہ کو آپ چھوڑ کے باہر نہیں جا سکیں گے
15:54اگر خلاف ورزیاں کریں
15:56کہدی تو اس کو پھر دوبارہ سے پکڑ کے بند کر دیا جاتا ہے
15:59یہ بھی ہوتا ہے
16:00تو پیرول کے اوپر عمران خان صاحب کی رہائی کی جو ہے
16:03وہ کوشش کی جا رہی ہے
16:05اور علی امین گنڈاکور صاحب نے
16:07ایک اپلیکیشن
16:08اسلامباد ہائی کورٹ میں
16:10دائر کی ہے
16:11کیا عمران خان صاحب پیرول پر رہائی جو ہے
16:13وہ مان لیں گے وہ کہیں گے
16:15لیکن عدالت یہ بھی کہہ سکتی ہے
16:17کہ جیل میں اور بھی بہت سارے کہتی ہیں
16:19لیکن عمران خان کی موجودگی میں
16:21باقی کہتیوں کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے
16:23کیونکہ اگر بھارت نے اٹیک کرنا ہے
16:26جیتا کہ شہباد گل نے کہا
16:27کہ مودی نواشری کے کہنے کے اوپر بھی یہ کر سکتا ہے
16:30لیکن چلیں اس کو نہ بھی مانیں
16:32تو بھارت اپنے فائدے کے لیے
16:33پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کو ٹارگٹ کر سکتا ہے
16:36اور یہ بقاعدہ ریپورٹس موجود ہیں
16:38پہلے ہی انٹیلیجنس کئی دفعہ کہہ چکی ہے
16:40کہ عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے
16:42اور عمران خان صاحب کی جان کو اتنا شدید خطرہ ہے دشمن سے
16:45کہ عمران خان صاحب کو اڈیالا جیل سے آج تک کسی عدالت میں نہیں لائے گیا
16:50یہ اس حکومت نے خود کہا ہوا ہے
16:53یہ نظام خود یہ بات مان چکا ہے
16:55ایجنسیوں کی ریپورٹیں ہیں
16:56کہ عمران خان کو اڈیالا جیل میں مقدمے اس لیے چلائے جاتے ہیں
17:00پبلک کے سامنے آج تک اس لیے نہیں لائے گیا
17:02باہر کسی عدالت میں اس لیے نہیں لائے گیا
17:04کہ ان کو سیکیورٹی کے شدید مسائل ہیں
17:07تو کیا عمران خان کو پاکستان کی فوج بارنا چاہتی ہے
17:11یا عمران خان کو کچھ طالبان مارنا چاہتے ہیں
17:13تو خود عمران خان کو طالبان خان کہتے ہیں
17:15تو عمران خان صاحب کو ایکچولی ملک کے دشمن سے خطرہ ہے
17:18تو اس وقت ملک کا سب سے بڑا دشمن کون ہے
17:20جس نے ملکوں پر حملہ کیا ہوا ہے
17:22لہذا اب وہ کیوں کہ ڈرون پر ڈرون بھیج رہے ہیں
17:24اور وزیر دفاع کہہ چکے ہیں کہ ڈرون تو کہیں بھی جا سکتا ہے بھئی
17:27لہذا عمران خان صاحب کو جیل سے نکالنا پڑے گا
17:30ہوش کے ناخون لینے چاہیے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
17:33ناظرین پاکستان میں ابھی ڈیویلپنٹ اور بھی ہے
17:37ایک بڑی ڈیویلپنٹ جو ہے وہ سپریم کورٹ آپ پاکستان سے ہے
17:39وہ ڈیویلپنٹ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں لیکن آپ
17:42پاکستان میں ظلم اور بربریت کا آپ اندازہ یہاں سے کریں
17:45کہ علاؤدین کے بھائیوں کو اٹھا لیا گیا
17:48یہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں
17:49اور یہ بات کرتے ہیں ہمیشہ
17:52رول آف لاؤ کی جمہوریت کی
17:54عوام کے منڈیٹ کی
17:55اور اسٹیبلشمنٹ سے پاک پاکستانی سیاست کی
17:59اور انٹی اسٹیبلشمنٹ ان کا بیانیہ ہے
18:01اب ان پہ اتنا غصہ ہے
18:03کہ ان کے بھائیوں کو اٹھا لیا گیا پاکستان میں
18:05یعنی وہاں پولیس کی اور ایجنسیوں کی گاڑیاں پہنچتی ہیں
18:08ان کے بھائیوں کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کرتی ہیں
18:10اور ان کے بھائیوں کو اٹھا کر غائب کر دیا جاتا ہے
18:13اٹھا کر لے جاتے ہیں
18:14یہ جناب علاؤدین صاحب کے ساتھ ہوا ہے
18:17یہ پاکستان میں نہیں رہتے
18:18ایک طرف جنگ کا محول ہے
18:19دوسری طرف پاکستانیوں کو اٹھا اٹھا کے
18:21جناب غائب کرو مارو ان کو
18:23کل شہربانوں کی والدہ کو اٹھا لیا تھا
18:26چند دن پہلے سنم جعوید کو اٹھا لیا تھا
18:28ان کے شور کو اٹھا لیا تھا
18:30ایک کے بعد ایک بندہ اٹھایا جا رہا ہے
18:31ایک کے بعد ایک بندے پر ٹارچر کیا جا رہا ہے
18:34اور توڑ پھوڑ دیکھیں
18:35بھارت میں جا کے توڑ پھوڑ کریں
18:37آپ نے جا کے توڑ پھوڑ کر دی وہاں پہ
18:38الاؤدین کے بھائیوں کے دفتر کے اندر
18:40کیا چاہتے ہیں آپ
18:42لوگوں سے بولنے کا حق بھی چھیننا چاہتے ہیں
18:44بھئی اگر وہ بندہ غلط کر رہا ہے
18:46تو وہ جس ملک میں موجود ہے وہاں جا کے آپ کیس کر دیں
18:48اس کے اوپر
18:48یہ تو بڑا آسان ہے
18:51ان ملکوں میں تو رول آف لاؤ ہے نا
18:53اگر اس بندے نے کوئی غیر کرونی بات کی ہے
18:56یا کوئی غیر آئینی بات کی ہے
18:58یا کوئی ایسی بات کی ہے جو غلط ہے
19:00تو آپ اس ملک میں جائیں
19:01کوئی جھوٹ بولا ہے تو جا کے وہاں پہ کیس کر دیں
19:04تو آپ کے کیس کا فیصلہ بھی وہاں پہ آ جائے گا
19:08یہ سلسلہ بھی رک جائے گا
19:09اس طرح سے آپ یہ سلسلہ رکیں گے
19:11تو نہ پہلے رکا ہے
19:12تو نہ برکنا ہے
19:13عباد فاروق ناظرین آزاد ہو گئے
19:14اور اس ناجوان نے بڑی تکالیف پرداش کی ہیں
19:17تو کم سے کم یہ ایک اچھی قبر ہے
19:19لیکن لمبی تکلیف پرداش کرنے کے بعد
19:21دو سال گزر گئے نو مئی کو
19:22بلاخر نو مئی کو ہی عباد فاروق کی رہائی ہوئی ہے
19:25اس کا بیٹا بھی جو ہے وہ اس پیچ میں فوت ہو گیا
19:28آج اس کا ٹویٹ آیا تھا کہتا مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے
19:31اپنے بیٹے کو وہ یاد کر رہا ہے
19:33اس کے لئے اس نے دعا بھی کی ہے
19:34سپریم کورٹا پاکستان میں ناظرین ناشیب و غریب خبریں آ رہی ہیں
19:37اور میں صرف آپ کو دو چیزیں اس میں پڑھ کے سناوں گا
19:40یہ مقصود نشستیں اب دینے کا پورا پلان بن چکا ہے نا
19:43کہ مقصود نشستیں دی جائیں گی پی ڈی ایم کو
19:47تاکہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے سے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
19:51مزید پکے کام کر لے جو وہ کرنا چاہتی ہے
19:54ابھی جنگ ہو رہی ہے ملک میں
19:55دادا کریں آپ جنگ کا محول بنا ہوئے لیکن مقصود نشستیں چاہیے سرکار کو
19:59بڑے صاحب کو مقصود نشستیں چاہیے
20:02تاکہ وہ اپنا ایجنڈا پورا کر سکیں
20:05آرمی چیف کی ایکسٹینشن بھی اسی کے ساتھ جڑی ہے نا
20:07کام پکا ہو جائے گا اگر مقصود نشستیں پی ڈی ایم کے بعد چلی جاتی ہیں تو
20:11جسٹس آئیشہ ملک کا چیف جسٹس یا جا فریدی کے نامے خطہ آ گیا ہے
20:15ایڈی سیٹوں کے حوالے سے لے کر کے
20:17مقصود نشستوں کے کیس میں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ ہمارا آرڈر اپلوڈ نہیں کر رہا
20:23میں نے اور جسٹس اکیل عباسی نے اختلاف کیا ہے
20:27فیصلے سے
20:28گزشتہ روز تین بچ کر گیارہ منٹ پر ہمارا آرڈر جاری کیا گیا
20:32آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے ہمارا آرڈر اپلوڈ نہیں کیا
20:35آج دوبارہ پوچھنے پر بتایا گیا
20:37وہ یہ آرڈر اپلوڈ نہیں کر سکتے
20:40ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عدم تعمیل ناقابل برداشت ہے
20:44درخواست ہے بغیر کسی تاخیر کے آرڈر اپلوڈ کروایا جائے
20:49اندازہ کریں آپ کے ججوں کی بات آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نہیں مان رہا
20:53وہ تو بیٹھا ہوگا ادھر بھی کوئی بندہ سرکاری افسر
20:56بھئی نہیں کرنا اپلوڈ تو نہیں کرنا اپلوڈ
20:58جاؤ جو ہوتا ہے کر لو یہ حالت ہے پاکستان کے سپریم کورٹ کی
21:01یہ ملک کیسے چلے گا
21:03ساکب بشیر صاحب نے بتایا کہ وہ اختلافی نوٹ ہے کیا
21:07انہوں نے کہا جی کہ جسٹس آئیشہ ملک اور جسٹس
21:10اکیل عباسی نے جو اختلافی باتیں کی
21:12اس میں ایک یہ بات کی کہ نظر سانی شدہ درخواستوں میں
21:15کسی غلطی کی نشاندہ ہی نہیں کی گئی
21:17بھئی کوئی غلطی ہو تو آپ نظر سانی کریں نا
21:19کوئی غلطی کی نشاندہ ہی نہیں کی گئی
21:21پیپس پارٹی اور نون لیگ نے صرف مختصر
21:24فیصلے پر نظر سانی دائر کر دی
21:26تفصیلی فیصلہ آئے سات مہینے گزر چکے ہیں
21:29دونوں جماعتوں نے تفصیلی فیصلہ چیلنج نہیں کیا
21:32الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے فریق نہ ہونے کا نکتہ ہی اٹھایا
21:36اس اعتراض کا جواب تفصیلی فیصلے میں دیا جا چکا ہے
21:39یعنی جو اعتراض آپ نے اٹھایا تھے تفصیلی فیصلے میں
21:42ان سب کا جواب آ چکا ہے
21:44پھر بھی آپ نظر سانی درخواست سن رہے ہیں
21:46حیرت کی بات ہے ویسے
21:48یہ آئینی بینچ بنا ہی اس گھٹیہ عرکت کے لیے تھا
21:51کہ ایسے گندے کام کیے جائیں گے جو اسٹیبلشمنٹ چاہے گی
21:53اسٹیبلشمنٹ کے سارے گندے کپڑے یہ آئینی بینچ دھوئے گا
21:57آپ دیکھی گا اس ملک کے اندر
21:58اور ایک دن آئے گا یہ سارے سر پکڑ کے روئیں گے
22:00اسٹیبلشمنٹ بھی سر پکڑ کے روئے گی
22:02یہ فوجی جو ابھی موجود ہیں
22:04ٹیوٹیوں کے بردوں ریٹائر ہو جانا ہے
22:05آنے والے فوجیوں کے لیے گھڑے کھوڑ کے جا رہے ہیں یہ
22:08ایک نفرت پیدا کر رہے ہیں عوام کے دلوں میں
22:10ہر چیز پر ان کو کنٹرول چاہیے
22:12ہر چیز پر ان کو کنٹرول چاہیے
22:13آپ اندازہ کریں نا ناظرین
22:15اب یہ چھپیسویں آئینی ترمیم کے بعد
22:18جوڈیشل کمیشن میں حکومت اور سیاسی جماعتوں کی اکثریت ہے
22:21دونوں ججز نے چھے مئی کے مختصر آرڈر پر بھی اعتراض اٹھا دیا
22:26مختصر آرڈر میں یہ کہا گیا
22:27کہ ہماری رائے حتمی فیصلے میں گنی جائے
22:29نہایت اعترام کے ساتھ ہم اس ابزرویشن سے متفق نہیں ہیں
22:33مقصود نشستوں پر نظر ثانی درخواستیں ہم خارج قرار دیتے ہیں
22:37یہ سارے ٹیکنیکل لکتے ہیں
22:38اس لیے ان کو نہیں آنے دے رہے
22:40وہ بتا رہے ہیں کہ نظر ثانی بنتی ہی نہیں ہے
22:42یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ نظر ثانی ہو اس کے اوپر
22:45اس کے اوپر صرف عمل درامت ہونا ہے فیصلے کے اوپر
22:48کیونکہ نظر ثانی بنتی نہیں ہے
22:49ساری ٹیکنیکل چیزیں انہوں نے نکال کے سامنے رکھ دی
22:52لیکن آئینی بنچ پھر بھی نظر ثانی سنے گا
22:55کیونکہ آرڈر جو آیا ہوا ہے
22:56اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا
22:58اپنی چینل کا بھی اللہ حافظ