Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/12/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑BIG NEWS! TRUMP ASKED FIELD MARSHAL TO RESOLVE IMRAN KHAN ISSUE || IMRAN RIAZ EXCLUSIVE

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یہ بالکل پسند نہیں ہے
00:31اور یہ جو جنرلسٹ ہیں یہ بھی ان کے پسند دیدہ نہیں ہے
00:35اس میں رین گرائم ہے اور مرتضی ہیں اور ایک اور صحافی ہیں
00:38تین لوگوں نے مل کے یہ خبر دیئے
00:40اور ان کی خبر کے اندر جو ہے وہ بمشل ہے
00:43اور دعویٰ انہوں نے خبر کے اندر کیا ہے
00:45اگر تو یہ دعویٰ سچا ہے تو یہ ایک نئی سٹوڈی ہے
00:48اور ایک بڑی ڈیویلپنگ سٹوڈی ہے
00:49یہ جو نیوز ویب سائیڈ ہے اب یہ امریکہ کے اندر ہے
00:53اور اگر یہ کوئی غلط خبر دیتے ہیں
00:55تو ان کے اوپر وہاں پہ کیس بھی ہو سکتا ہے
00:57اور وہاں پہ خبر دینے سے پہلے ادارے کافی طفعہ سوچتے بھی ہیں
01:00کہ ان کے پر کیس ہو گیا تو پھر کیا کریں گے
01:02لیکن اس خبر کے اندر کوئی چیزیں ایسی ہیں
01:05جو میں نے بطور صحافی نوٹ کی
01:06میں آپ کے سامنے بھی رکھ دیتا ہوں
01:08ایک وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
01:10ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر کو کہا
01:13کہ امران خان کا ایشو حل کرو
01:14لیکن ابھی تک وہ نہیں سن رہا
01:17سمپل اس کے اندر یہ لکھا
01:19امران خان کا مسئلہ حل کرنے لیکن ابھی تک انہوں نے
01:21اس پہ عمل درامت نہیں کیا
01:22دونوں طرف سے
01:25ملاقات میں چار چار لوگ موجود تھے
01:27یہ اس خبر نے دعویٰ کیا
01:29اور ایک بندے کا نام
01:31بدائے کہ محسن نکویس ملاقات کا حصہ تھا
01:33جو پاکستان کا وزیر داخل ہے یہ بھی اس کے اندر لکھا تھا
01:36جو اگزیکٹلی ڈانلڈ ٹرمپ نے
01:39کہا وہ
01:41اب میں آپ کو بتا رہا ہوں اس خبر کے مطابق
01:42ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر سے کہا
01:45کہ اس نے سپورٹر سے وعدہ کیا تھا
01:49اپنے سپورٹر سے وعدہ کیا تھا
01:50کہ امران خان کا مسئلہ حل کراؤں گا
01:52آگے اس خبر میں لکھا ہے
01:55کہ
01:55میرے پاکستان میں دوست ہیں جنہوں نے
01:58میری الیکشن میں مدد کی ہے
02:01میرے بہت سارے پاکستانی دوست ہیں
02:03آپ کو یہ مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے
02:07you need to resolve this issue
02:09یہ ایکچولی انہوں نے کہا
02:10کہ آپ کو یہ مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے
02:13ٹرمپ نے برائے راست منیر سے یہ بات کی
02:16ایک ذرائع نے یہ بات کنفرم کی ہے
02:20کہ
02:21ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر کو کہا
02:23کہ میرے پاکستانی دوست ہیں
02:25جنہوں نے میری الیکشن میں مدد کی
02:26اور میرے بہت سارے پاکستان میں دوست ہیں
02:29آپ کو یہ مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے
02:32امران خان کے حوالے سے
02:33میں نے ان کے سپورٹر سے وعدہ کیا ہے
02:36کہ
02:37امران خان کا مسئلہ حل کراؤں گا
02:39اب یہ جناب ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر کو کہا
02:42بقول یہ جو پیپر ہے
02:44یا ویب سائٹ ہے
02:45ڈراؤپ سائٹ نیوز ان کے مطابق
02:48پھر وہ یہ کہتے ہیں کہ
02:50ایک سورس نے ہمیں یہ کنفرم کر دیا
02:51کہ یہ بات ڈانلڈ ٹرمپ نے برائے راست
02:54پاکستانی فیلڈ مارشل سے گئی
02:56دوسرا انہوں نے کہا
02:58کہ ایک اور ذریعے سے انہیں پوچھا
03:00جو آٹھ بندے وہاں پہ اضافی موجود تھے
03:02تو انہوں نے کہا
03:05دوسرا پھر ہم نے ایک اور بندے سے کنفرم کیا
03:07کہ کیا یہ بات ہوئی
03:08تو اس نے یہ ضرور کنفرم کیا
03:10کہ یہ بات ہوئی تھی
03:12یعنی عمران خان ڈسکس ہوا
03:13یہ بات ضرور ہوئی کہ عمران خان کے بارے میں
03:16ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر کو کچھ کار ڈسکیشن ہوئی ہے
03:19لیکن حرف پہ حرف تصدیق وہ نہیں کر سکا
03:22یعنی ایک سورس نے جو خبر دی
03:24دوسرے سورس نے اس کی حرف پہ حرف تصدیق نہیں کی
03:27کہ یہ بات ضرور ہوئی ہے
03:29لیکن جملہ اس طرح نہیں اس طرح تھا
03:31لیکن چلیں اس سے ایک بات نکلتی ہے
03:33کہ بہت سارے ہمارے دوست جو دعویٰ کر رہے تھے
03:36کہ ابھی تو انہی کا دعویٰ تھا
03:38پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے
03:40جو قریبی دوست ہیں
03:43صحافی ہیں یا لوگ ہیں
03:44ان کی طرف سے ہی خبریں باہر آ رہی تھی
03:46تو وہ یہ کہہ رہے تھے
03:48خبریں وہ دے رہے تھے صحافی
03:50ان کا یہ کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات ہوئی نہیں
03:51عمران خان کے بارے میں کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی
03:53ٹرمپ کی اور آسیم منیر کی
03:56ملاقات میں لیکن اب یہ
03:58ایک نئی ڈیولپمنٹ ہے
03:59اب اس پہ ردعمل یا تو جرنل آسیم منیر
04:02کا یا محسن نکوی کا
04:03یا اس کے اوپر ردعمل جو ہے
04:06وہ جو لوگ ڈانلڈ ٹرمپ اور ان کی
04:08ٹیم کے لوگ ہیں وہاں سے
04:09کوئی ردعمل آ جائے تو آ جائے
04:12اس کی تصدیق یا تردید ہو جائے تو ہو جائے
04:14بارال ابھی تک جو ہے
04:16وہ کوئی بھی ایسی چیز پبلک نہیں ہوئی
04:18تھی جو پہلی مرتبہ
04:20ڈراب سائٹ نیوز نے اس کو پبلک
04:22کیا ہے کیا یہ خبر سچی ہے
04:24تو میں بطور صحافی اس کے در دو تین
04:26چیزیں دیکھ رہا ہوں جو مجھے اس میں میسنگ لگ رہی
04:28ڈانلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر ہے وہ کمزور آدمی
04:32نہیں ہے
04:33بطور ایک صحافی اگر مجھے کو یہ بتاتا
04:36کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے آسیم منیر کو یہ
04:38کہا تو میرا پہلا
04:40کوسٹن یہ ہوتا کہ پھر آسیم منیر نے
04:42کیا کہا
04:43اس میں پوری خبر میں یہ نہیں ہے
04:46کہ جب ڈانلڈ ٹرمپ نے
04:48آسیم منیر کو عمران خان کے بارے میں انسٹرکشن
04:50دی یا حکم دیا یا بات کی
04:52یا ریکویسٹ کی کچھ بھی آپ کہلیں اس کو
04:54تو آسیم منیر کا رپلائے
04:56کیا تھا دیکھیں جب آسیم منیر
04:58واپس آئے پاکستان تو فوری طور پر
05:00ڈانلڈ ٹرمپ کو
05:01رازی کرنے کے لیے خوش کرنے کے لیے
05:04امن کے نوبل پرائز کے لیے
05:07انہیں نامزد کر دیا گیا
05:08اور یہی کام جو ہے وہ نتن یاؤ نے بھی کیا
05:11تو دنیا کے اندر
05:13دو ہی ممالکہ ایک پاکستان کے
05:14آسیم منیر صاحب ان کی ملاقات کے بعد اور ایک
05:16نتن یاؤ ان کی ملاقات کے بعد
05:18ڈانلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انام
05:21کے لیے نامزد کیا گیا ہے
05:22ویسے پاکستان کے اندر
05:25جو حکومت کے بہترین
05:26حمایتی ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ حکومت سے ایک
05:28اچھی با چکی ہے یہ نہیں کرنا چاہیے تھا
05:30حکومت کو اس لیول پر نہیں جانا چاہیے تھا
05:33ڈانلڈ ٹرمپ کی وجہ سے کچھ
05:34معاملات اچھی ہیں تو کچھ بہت برے بھی ہیں
05:36تو ایک ایسی شخصیت کو اتنے بڑے ایوارڈ کے لیے
05:38نامزد کرنا پاکستانی
05:40گورنمنٹ کی جانت سے یہ بڑا
05:42مایوب ہے یعنی ہم نے
05:44بہت سارے اور لوگوں سے ہمارے بڑے اچھے تعلقات
05:47ہیں ان میں تا کسی کو انہیں نامزد نہیں
05:48کیا انہیں ڈانلڈ ٹرمپ کو نامزد کر دیا تو یہ
05:50غلاموں والی سوچ ہے اس کے پر بہت تنقید
05:53دی ہوئی حکومت کی اپنے کیمپ سے لوگوں نے تنقید
05:54کیے
05:55اس خبر میں یہ تو ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کیا
05:58کہا اس خبر میں یہ نہیں ہے کہ اس کے جواب میں
06:00آسی منین نے کیا کہا ایسا تو ہو نہیں سکتا
06:02کہ اس کا انہوں نے کوئی جواب نہ دیا ہو
06:03یا تو انہوں نے کہا ہوگا جی سر یا کہا ہوگا نو سر
06:06نو سر کہنے والا تو
06:08کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
06:10نے امریکہ کو نو سر کہنے والا
06:12تو کوئی رجحان ہے نہیں
06:14یعنی جس وقت انڈیا پاکستان کو
06:16مار رہا تھا مار رہا تھا مار رہا تھا جب پاکستان
06:18نے واپس مارنا شروع کیا امریکہ نے جیسے ہی کہا
06:20پاکستان نے بند کر دیا مارنا
06:21جیسے ہی پاکستان نے اٹیک کیا امریکہ
06:24بیچ میں ہے پاکستان نے کہا سیز فائر
06:25فوراں بات مان لی
06:27تو پاکستان فوراً بات مان لیتا ہے امریکہ کی کتنا بھی غصہ ہو
06:30تو یہاں پہ عاصم منیر نے کیا کہا یہ مسنگ ہے
06:34یہ ہمیں نہیں پتا
06:36اور جب تک یہ مسنگ ہے تب تک یہ خبر مکمل نہیں ہوتی
06:39ڈیولپمنٹس ہم دیکھ رہے ہیں اس کے بعد کیا ہو رہی ہیں
06:42ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ عمران خان کی ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں
06:44انہیں کہتے تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے
06:47عمران خان زب کے لیے تکالیف کو بڑھا دیا گیا ہے
06:50ان کی فیملی کے اندر صرف دو لوگوں کو اجازت ہے ملنے کی
06:53ان کی پارٹی کے لوگ ملنے ہی پا رہے ہیں
06:55مشکلات بڑھ رہی ہیں وہ خود اندر جیل سے کہتے ہیں
06:58میرے بچوں سے میری بات نہیں ہو رہی
06:59مجھے کتابیں نہیں مل رہی
07:01بلکہ مجھے اب 22 گھنٹے جیل کے اندر ہی رکھتے ہیں
07:03تندور جیسی گرمی میں وہی پر بڑھا ہوں
07:06تو عمران خان صاحب کے شکوے شکایتیں بڑھے ہیں
07:09ان کی جو باڈی مسئلز ہیں وہ بھی کمزور ہو رہے ہیں
07:12بقول ان کی بہن کے
07:13کہ لگاتار ان کا ویٹ بھی گر رہا ہے
07:15تو یہ ساری چیزیں عمران خان صاحب کے ساتھ ہو رہی ہیں
07:18اس وقت جب ڈانلڈ ٹرمپ نے عاصم منیر کو کہا
07:21مبینہ طور پر
07:21اب کیا یہ قبر سچ ہے
07:24یا یہ قبر جھوٹ ہے
07:26اس کے بارے میں ابھی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
07:28یہ بتا تو وہی آٹھ لوگ سکتے ہیں
07:30جو چار ادھر سے بیٹھے تھے اور چار ادھر سے بیٹھے تھے
07:32میرے خیال میں محسن نکوی کے سامنے یہ سوال اب رکھا جائے گا
07:35کہ جناب آپ کو میڈنگ کے اندر بٹھایا ہے
07:37اس نیوز ویب سائٹ نے
07:39تو کیا واقعی ایسی کوئی بات ہوئی ہے
07:41دوسری جانب ناظرین جو پاکستان تحریک انصاف
07:45کو ایک مومنٹم احتجاج کا اگر کرنا ہے
07:47یا عمران خان صاحب کی حکمت عملی کے مطابق
07:49کوئی احتجاجی تحریک بڑے پیمانے پر چلانی ہے
07:52تو ایک مومنٹم بنانا پڑے گا نا
07:55تو حیرت انگیز طور پر گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں
07:57ایک دم ہم نے دیکھا کہ مومنٹم بننا شروع ہو گیا
07:59ہیدر آباد میں کراچی میں لوگ نکلے
08:02ریلیاں نکلنا شروع ہو گئی
08:03پی ٹی اے کے جنڈے ار طرف نظر آ رہے تھے
08:04اور سب سے زیادہ جو حیران کیا وہ بلوچستان نے کیا
08:08بلوچستان میں میں حیران ہو رہا تھا دیکھے
08:12دکی میں لورالائی میں
08:14بہت بڑے پیمانے پر لوگ نکلے
08:16اور ان میں زیادہ نوجوان تھے
08:18تو بلوچ نوجوان پولٹیکل دھارے میں
08:21اگر ایک پولٹیکل پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں
08:22تو یہ پاکستان کے لیے بڑا پوزیٹیو ہے
08:24پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
08:27یہ بات سوچنی پڑے گی
08:29کہ جو چیزیں وہ آپریشن سے حاصل نہیں کر پائے
08:32اگر ان نوجوانوں کو
08:33پولٹیکلی ان کو انگیج کیا جائے
08:36سیاسی نکتہ نظر سے
08:37مارنگ بلوچ کو بھی چھوڑا جائے
08:39باقی لوگوں سے بھی گفتو شنید کی جائے
08:41پاکستان طریقہ انصاف کو بھی روم دیا جائے
08:43وہاں پہ
08:44تو آنے والے دنوں میں یہ نوجوان جب پولٹیکلی انگیج ہو جائیں گے
08:48تو
08:49بلوچستان کا مسئلہ حل ہونے کی طرف جائے گا
08:52ریاست سے گلے شکوے کم ہو سکتے ہیں
08:54لیکن ابھی فیلال
08:55ریاست سے بہت گلے شکوے ہیں
08:57لوگ بڑے سخت نراض ہیں
08:59خاص طور پر خیبر پکتون خواہ میں بہت بڑے بڑے اجتماعات ہو رہے ہیں
09:01یہاں پاکستان طریقہ انصاف نے خیبر پکتون خواہ کے زلہ خیبر میں
09:05ایک بڑے پروگرام کا اعلان کیا ہے
09:08چان سارانے عمران خان
09:10کنونشن وہ کروانے چاہ رہے ہیں
09:11جس میں ان کی اعلیٰ قیادت شامل ہو جائے گی
09:14تو پاکستان طریقہ انصاف خیبر پکتون خواہ سے بھی
09:17مومنٹم پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے
09:18سن سے بھی کر رہی ہے
09:19آلیہ حمزہ سرم جعویز صاحبہ
09:21دیگر بہت سارے لوگ ایمپیز
09:22جو پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں
09:25وہ مختلف جگہ پہ
09:27پنجاب میں بھی ایکٹیویڈیز کر رہے ہیں
09:28راولپنڈی ڈیویجن میں ہم زیادہ ایکٹیویڈیز دیکھ رہے ہیں
09:30کچھ تھوڑی بہت لاہور میں دیکھ رہے ہیں
09:31یا سینٹرل پنجاب میں دیکھ رہے ہیں
09:34جنوبی پنجاب ابھی پوری طرح سے متحرک نہیں ہوا
09:36جو اپر پنجاب ہے
09:38وہاں پہ بھی بہت سارے ایریاز میں کام ہونا باقی ہے
09:41پاکستان کی آدھی عبادی پنجاب میں رہتی ہے
09:43اور اس لیے پنجاب کے اوپر زیادہ فوکس کرنا پڑے گا
09:47تو اب دیکھتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں
09:49جو مومنٹم چل رہا ہے
09:52تحریک کا وہ آگے بڑھتا ہے
09:54کس طرح آگے بڑھتا ہے
09:55کتنی کامیابی ہوتی ہے
09:55پاکستان تحریک انصاف کو
09:57یہ ہم ساتھ کے ساتھ آپ کو ریپورٹ کرتے رہیں گے
10:00ناظرین پاکستانی حکومت کی
10:02دھمکیوں اور جو وزیر ہے
10:05ان کی دھمکیوں کے بعد
10:06بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
10:08کہ عمران خان صاحب کے بیٹوں کی پاکستان
10:10جو آمد تھی وہ غیر یقینی کا شکار ہے
10:12ہو سکتا ہے وہ پاکستان آئیں
10:15ہو سکتا ہے وہ پاکستان
10:16نہ آئیں
10:17حکومت جو ہے وہ کبھی دھمکیاں لگاتی ہے
10:20کبھی بیک فوٹ پہ چلی جاتی ہے
10:22لیکن جتنی دھمکیاں اس حکومت نے
10:24لگائی ہیں
10:25یہ ساری اب ریکارڈ کا حصہ بن گئی
10:27قاسم اور سلمان جب ابھی
10:29امریکہ جائیں گے
10:31تو وہ یہ ساری دھمکیاں نکال کر
10:33جو انسانی حکومت کی تنظیمیں
10:35یا جو باعثر
10:37لوگ ہیں جن سے ان کی ملاقاتیں ہونی ہیں
10:40وہ ان کے سامنے رکھیں گے کہ اس لیول کی
10:41دھمکیاں ہمیں دی جا رہی ہیں
10:43ہمارے والد کو اس انداز میں رکھا گیا ہے
10:45ہماری ان سے آخری بات یہ ہوئی تھی
10:47اور اس کے بعد سے اب تک ہماری بات نہیں کروائی جاتی
10:50ہم اپنے باپ کو ملنے جانے کی جب بات کرتے ہیں
10:52تو ہمارے ساتھ اس قسم کا سلوک ہے
10:54اور اس قسم کی دھمکیاں ہمیں دی گئی ہیں
10:56اب وہ یہ چیزیں سامنے رکھیں گے
10:58مجھے کچھ سرائے نے بتایا کہ
11:00امران خان صاحب کی رہائی کے حوالے سے
11:02یہ نوجوان آنے والے دنوں میں
11:04کچھ موثر اقدامات کرنے جا رہے ہیں
11:06جو لوگ ان سے جڑے ہیں
11:08ان میں سے ایک شخص نے مجھے
11:10یہ انفرمیشن دی ہے
11:10کہ اب انہوں نے اپنی فیملی کے اندر یہ فیصلہ کیا ہے
11:13اور بتایا سب کو
11:14کہ ہمارے والد جیل میں ہے
11:16ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بے گناہ جیل میں ہیں
11:17اور سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے
11:20اب وہ عمر کے اس حصے میں ہے
11:22کہ ہم نہیں چاہتے ہیں
11:22کیونکہ بڑا نقصان ہو
11:23لہذا ہم خود ایک رول پلے کرنا چاہتے ہیں
11:27امران خان صاحب کی آزادی کے لیے
11:28اور اس پر ان کی فیملی کام کر رہی ہے
11:30یعنی وہ دونوں بھائی جو ہیں
11:31وہ اپنی حکمت عملی بنا رہے ہیں
11:33کہ ہم میکسیمم کیا کر سکتے ہیں
11:34کہاں تک جا سکتے ہیں
11:35کیا اس میں وہ پاکستان آئیں گے
11:37ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے
11:38میرے خیال میں اگر وہ امران خان صاحب سے ملیں گے بھی نہ
11:41تو اس کے بعد انہیں انٹرنیشنلی ان معاملات کو اٹھانا چاہیے
11:45کیونکہ وہاں سے پریشر ایک بہت بڑا جنریٹ ہوتا ہے
11:48پاکستان کے اندر جو ذمہ داری ہے
11:49وہ ان تمام لوگوں کی ہے
11:51جنہوں نے امران خان کے نام کے اوپر
11:53ووٹ اکٹھا کر کے
11:55قومی اسمبلی اور صبائی اسمبلی کی سیٹیں جیتی ہیں
11:57یا جنہوں نے عہدے لیے
11:59یا جو مختلف پوزیشنز کے اوپر آ کر پہلے بھی بیٹھے رہے
12:03اور ابھی بھی بیٹھے ہوئے
12:04تو ان لوگوں کی زیادہ ذمہ داری ہے پاکستان میں
12:07یہاں پہ عوام کو موٹیویٹ کرنے کی نکالنے کی
12:10بطور امران خان کے بیٹوں کے وہ پوری دنیا کے اندر جا کے
12:13اس معاملے کو اٹھا سکتے ہیں
12:15ناظرین
12:16سپریم گوٹا پاکستان سے
12:18یہ ایک بڑی میٹنگ ہوئی ہے
12:20وہاں سے کچھ امپورٹنٹ خبریں آئی ہیں
12:22میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
12:23چیف جسٹس یا جا آفریدی کی زیر سدارت
12:26نیشنل جنڈیشنل پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے
12:28اور اس کے اندر جو سب سے امپورٹنٹ بات ہے
12:31یعنی جو میرے دل کے بھی بہت قریب ہے
12:33انہوں نے جبری گمشدگیوں کے اوپر
12:36گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ کہا
12:38کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ پر
12:41کسی صورت سمجھوتا نہیں کرے گی
12:44دیکھیں عدلیہ پوری کی پوری سمجھوتے کا شکار ہو گئی ہے
12:47اس وقت پریکٹیکلی تو یہی ہے نا چھبیسویں آئینی تربیم کے بعد
12:51کہ چیف جسٹس اور پاکستان کے اختیارات کم ہیں
12:54آئینی عدالت کے اختیارات سیادہ ہیں
12:56چیف جسٹس اور پاکستان کا عدہ جو ہے وہ ایک
12:59سیرمونیل عدہ ہو گیا جیسے صدر اور وزیراعظم میں صدر کا عدہ ہوتا ہے
13:03ایک علامتی عدہ ہوتا ہے
13:05ایسے ہی چیف جسٹس اور پاکستان کا عدہ دکھائی دیتا ہے
13:08لیکن انہوں نے جو بات کی ہے نا یہ
13:10کہ اس میں باقی چیف جسٹس بھی ان کے ساتھ تھے
13:13اسلام آباد لاہور باقی علاقوں سے جہاں جہاں تھے چیف جسٹس ہیں
13:17سارے کے سارے آئیود تمام ہائی کورڈ کے چیف جسٹس نے شرکت کیے
13:21اور سپریم کورڈ اور پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ میں
13:24نیشنل جوڈیشنل پالیسی میکنگ کمیٹی نے
13:28جبری گمشنگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا
13:30کہ اگزیکٹیف کے خشات پر رد عمل کے لیے
13:32ادارہ جاتی کمیٹی قائم کی جائے
13:34کمیٹی رد عمل مرتب کرے گی
13:36اور اٹارنی جنرل کے ذریعے اگزیکٹیف
13:38تک پہنچایا جائے گا دیکھیں
13:39میں بات کر دیتا ہوں
13:42ابھی ڈڑک بات کر دیتا ہوں
13:43اگر آپ نے کسی کے بعد اختیار ہے اور آپ چیف جسٹس
13:46اور پاکستان تک یہ میرے جملے پہنچا سکتے ہیں
13:48تو ضرور آپ پہنچا دیں
13:49بات صرف اتنی ہے کہ جو ان سے پہلے چیف جسٹس
13:52تھے میں ان کو بھی چلاتا رہا اور انہیں کہتا رہا
13:55کہ آپ مجھے بلائیں
13:56میں آپ کو بتاتا ہوں
13:57مجھے پانچ مہینے تک جبری طور پہ لاپتہ رکھا گیا ہے
14:00میں بتاتا ہوں
14:01مجھے کون لے گیا تھا
14:02وہ جگہ بھی آپ کو دکھا دیتا ہوں
14:05آپ کو ثابت بھی کر دیتا ہوں
14:07کہ کیا کیا ہوتا ہے وہاں پہ اور کس طریقے سے ہوتا ہے
14:10آپ حوصلہ کریں
14:11مجھے بلائیں
14:12قادی فائد عیساء نے مجھے نہیں بلائے
14:13اب اگر آپ واقعی دلچسپی رکھتے ہیں
14:15جبری گمشدگیوں کے حوالے سے
14:17تو موجودہ چیف جسٹس پاکستان
14:19یا یا افریدی صاحب
14:20آپ بلالیں آپ پوچھ لیں
14:22کسی بھی جو شخص جبری طور پہ لاپتہ ہوا
14:24اس کو بلالیں اور پوچھ لیں
14:25آپ میرے سے پوچھنا چاہتے ہیں
14:27میں آپ کو بتاتا دیتا ہوں
14:28جو میرے پاس انفرمیشن ہے
14:30میں تو پولیس کے بات بھی گیا تھا
14:31مقدمہ درج کروانے
14:32انہوں نے ہاتھ جوڑ دیئے
14:33میرے آگے انہوں نے کہا
14:34ہم نہیں مقدمہ درج کر سکتے
14:35ہمیں ماف کر دیں آپ
14:37ہم کیسے ان کے خلاف مقدمہ درج کریں
14:39اتنے طاقت بر لوگے خلاف
14:41تو دیکھیں ایک سوال پیدا ہوتا ہے
14:43میں چیف جسٹس آپ سے
14:44اور ان کے ساتھ جتنے بھی سارے
14:45چیف جسٹس ہائی کوٹس کے موجود تھے
14:47میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
14:49کیا جبری طور پہ
14:50اگر کوئی شخص لاپتہ ہو گیا ہے
14:52تو اس کو بازیاب کروانے کی
14:54ذمہ داری عدالت کی ہوتی ہے
14:56نہیں
14:56یہ اداروں کی ذمہ داری ہوتی ہے
14:58کہ اس کو بازیاب کروانے جائے
15:00عدالت کی ذمہ داری ہوتی ہے
15:02کہ اس سلسلے میں انصاف کیا جائے
15:05یعنی جس شخص نے
15:06جس ادارے نے
15:07جس گروہ نے
15:09یا جن لوگوں نے
15:11یا جس آفیسر نے
15:12جبری طور پہ لاپتہ کیا کسی کو
15:16اس کو سزا دی جائے
15:17جب تک آپ سزا نہیں دیں گے
15:19جب تک آپ اعتصاب نہیں کریں گے
15:21ان لوگوں کا جو جبری طور پہ
15:23انسانوں کو لاپتہ کرتے ہیں
15:24یا جو جبری گمشدگیوں کے لیے
15:26ذمہ دار ہیں
15:27یا جو
15:28فورسفولی انسانوں کو
15:30اٹھا کر لے جاتے ہیں
15:31انہیں مارتے ہیں
15:32ٹورچر کرتے ہیں
15:33ان لیگل حراست کے اندر رکھتے ہیں
15:35جب تک آپ ان اناثر کو
15:37پکڑ کے سزا نہیں دیں گے
15:39جب تک آپ انہیں لاکر
15:40قانون کے کٹہرے کے اندر
15:42کھڑا نہیں کریں گے
15:43تب تک یہ معاملہ
15:44ٹھیک نہیں ہوگا
15:46میں آپ کو
15:47کورے کاغذ پر لکھ کے دینے کیلئے
15:48تیار ہوں
15:49کہ جب تک آپ ایسے
15:50اناثر کو
15:51قانون کی گریفت کے اندر
15:52نہیں لے کر آئیں گے
15:53یہ معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا
15:55یہی چیلنج میں نے
15:56قاضی فائد عصص آپ کو بھی کیا تھا
15:58آج آپ کو بھی
15:59میں یہی کہہ رہا ہوں
16:00کہ آپ کسی ایک کیس کے اندر
16:02مثال بنا دیں
16:03کسی ایک آفیسر کو
16:04کسی ایک بندے کو
16:05سب جانتے ہیں
16:06پاکستان کی
16:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ
16:07اور پاکستان کے جو
16:08ادارے ہیں سیکیورٹی ہیں
16:09وہ اس کے بیچے ہوتے ہیں
16:10جبری طور پر
16:11لاپتہ کرنے کے معاملات میں
16:12یہ کوئی ڈھگی چھپی بات نہیں ہے
16:13عالمی سطح بچپی ہے
16:14جتنے بندے چھوٹ کر آتے ہیں
16:16آپ کسی کو
16:16اپنے چیمبر میں بلالیں
16:17اور بلا کر پوچھیں
16:18آپ کو کون لے گیا تھا
16:20بلالیں آپ صداقت عباسی
16:22کو عثمان ڈار کو پوچھیں
16:23کون لے گیا تھا
16:24آپ بلالیں نا
16:26منجوتہ صاحب کو بلالیں
16:27پوچھیں ان سے
16:29انہیں کون لے گیا تھا
16:29وہ آپ کو بتا دیں گے
16:31آپ کی اپنی جوڈیشلی سے
16:32ان کا تعلق ہے
16:32سینئر لائر ہے وہ
16:33انہیں بلا کر پوچھ لیں
16:35اور مخلہ جو غائب ہوئے تھے
16:37انہیں بلا کر پوچھ لیں آپ
16:38سب آپ کو بتا دیں گے
16:39کہ انہیں کون اٹھا کر لے گیا تھا
16:40کہاں لے گیا
16:41احمد فرحاد صاحب کو بلائیں
16:42مجھے بلائیں
16:43آپ پوچھیں
16:44آپ کو سب لوگ
16:45آپ کے چیمبر میں کھڑے ہو کر بتائیں گے
16:47اور آپ خود جانتے ہیں
16:48کہ جبری طور پر لاپتہ کس نے کیا
16:49اور کیسے کیا
16:51اور کہاں رکھا
16:52زیادہ تر چیزیں
16:53آپ لوگوں کو پتا ہوتی ہیں
16:54تو میری آپ سے ایک ازارش ہے
16:56کہ آپ جب تک سزا نہیں دیں گے
16:59تب تک بازیابیوں کا کوئی فائدہ نہیں
17:01یہ لوگ جبری طور پر لاپتہ ہوتے رہیں گے
17:04کیونکہ لاپتہ کرنے والوں کو یہ پتا ہے
17:06کہ ہمارے خلاف ایکشن کوئی نہیں ہونا
17:09کسی عدالت نے ہمارے خلاف کچھ نہیں کرنا
17:11لہذا وہ دیدہ دریلی کے ساتھ
17:13یہی کام کرتے ہوں
17:14اور پھر کرتے رہیں گے
17:15ناظرین ایک اور ڈیٹا میرے پاس آیا
17:18اور یہ مہنگائی کے حوالے سے
17:20بڑا امپورٹنٹ
17:21اس سال میں
17:25جو چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
17:28یہ محکمہ شماریات ہے
17:30حکومت کا
17:30اور ابھی جو یہ قیمت بتا رہے ہیں وہ کم بتا رہے ہیں
17:34مارکیٹ میں چینی نے
17:35ڈبل سنچڈی مکمل کر لیے
17:36جب یہ چینی
17:38اصی ربے کلو ہوئی تھی
17:40تو رولہ ڈال دیا تھا پاکستان میں
17:42پاکستان کے میڈیا نے بھی اور
17:43پاکستان کی پریڈیم کی جماعتوں نے دی
17:46اور بینگی کرنے والے بھی خود ہی تھے
17:48کیونکہ ساری چینی شگر ملے ان کی اپنی ہے
17:50تو جب اسی ربے ہوئی تو انہوں نے رولہ ڈال دیا تھا
17:53اور آج
17:53ڈبل سنچڈی کی ہے چینی نے
17:56یہ اخبارات میں خبریں چھپ رہی ہیں
17:57تو ڈبل سنچڈی پر بات کرنے کو کوئی تیار نہیں ہے
18:00حکومت خود محکمہ شماریات
18:02اس بات کا اعتراف کر رہا ہے
18:04کہ پچپن روپے کلو اضافہ ہو گیا
18:06ابھی چینی کے اندر
18:07اور چکن کی قیمت میں
18:09ستر روپے کلو اضافہ ہوا
18:11جولائی کے پہلے ایک ہفتے کے اندر
18:14اکاون اشیاء
18:16ضرورت جو ہے ان میں سے
18:17انیس کی قیمتیں ایک دم بڑھ گئی ہیں
18:19صرف چھے کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
18:22تو یہ پاکستان میں
18:24مہنگائی لگاتا ہے پھر اوپر کی طرف جا رہی ہے
18:26لیکن کسی کی اس کی طرف توجہ نہیں ہے
18:28کوئی اس کی طرف توجہ دینے نہیں چاہتا
18:30تاجر ہیں وہ بڑھ کے ہوئے
18:31یہ تاجروں کو پڑھ رہا تھا
18:32وہ کہنے جی ہم نے ٹیکس نہیں دینا
18:34ہم احتجاج میں جا رہے ہیں
18:35تاجروں کو غصہ اپنی جگہ پہ ہے
18:37وہ کہتے ہیں جی ہمیں کچھ سہولت ملے
18:39تو ہم ٹیکس دینا
18:40تو آپ ان کی باتیں دوسرے تاجروں کی
18:42وہ کہتے ہیں جی عمران خان کے دور میں
18:44غربت کم تھی
18:45آپ پینٹالیس فیصد پر لے گئے
18:47ایک سو پینٹس ارب ڈالر
18:49جو آپ نے آئی ایم ایف سے لیا
18:50اس کا آپ ہمیں حساب تو دے نا
18:51پہلے آپ نے ہمارے اوپر کتنا خرچ کیا
18:52انہیں یوکے کی مثال دی
18:54کہ ان کے حکمران اخراجات کرتے نہیں
18:56گاڑیاں سرکاری ان کو نہیں ملتی زیادہ
18:58آپ کے مقابلے میں ان کا خرچہ بہت کم ہے
19:00دنیا پہ انہوں نے حکومت کیے
19:02اور آپ ایک لاکھ لگجری گاڑیاں
19:05آپ کے لوگ استعمال کر رہے ہیں
19:06بیروکریٹر وزیر
19:07ان کا تو حساب دیں پہلے
19:08جو پٹرول استعمال کر رہے ہیں
19:10اس کا حساب دیں پہلے
19:11بیاسی سو ارب
19:13انہوں نے کہا جی یہ سود میں آپ دے رہے ہیں ہر سال
19:16آپ نے کرزہ ہم سے پوچھ کے لیا تھا
19:19اگر لیا ہے تو بتاؤ کہاں خرچ کیا ہے
19:20کرزہ کا حساب تو ہمیں دو
19:22وہ پیسہ آپ نے کیک بیکس کے اندر
19:24رشوتوں کے اندر وہ آپ نے پہنچا دیا
19:26دبئی میں لندن میں امریکہ میں
19:27سویزر لینڈ میں پیسہ دو
19:29آپ پاکستان سے باہر لگے سارا
19:30کرزہ لیتے ہیں عوام کے نام پہ
19:32عوام پہ لگانے کے بجائے پیسہ باہر لے جاتے ہیں
19:34اور عوام کو آپ حساب دینے کے لیے
19:36تیار نہیں کہ پیسہ آیا تو خرچ کام پہ ہوا
19:37کن کے اکاؤنٹس میں یہ پیسہ ہے
19:39ساری دنیا جانتی ہے
19:40یہ بھی انہوں نے کہا تھا جنہوں نے
19:41انہوں نے کہا جی دو ہزار ارب کی
19:44ایک اور چوری ہوئی ہے
19:46یہ ڈی ٹی آر میں
19:48بارہ سال میں چوبیس ہزار
19:51عرب کا نقصان انہوں نے یہ کلیم کیا
19:53کہ آئی پی پیز نے کر دیا
19:54اور اس کے لیے ذمہ دار کون ہے
19:55یہی شریف خاندان زرداری خاندان
19:58انہوں نے ٹکا کے آئی پی پیز لگائیں
20:00راجہ رینٹل کہتے تھے
20:01راجہ پروید اشرف کو
20:03اس کے بعد انہوں نے خود لاکے لگا دیئے
20:04آئی پی پیز
20:05اور پاکستان کو جو نقصان بارہ سال میں ہوا
20:09بارہ چوبیس ہزار عرب کا نقصان ہوا پاکستان کو
20:12یہ تاجروں دعویٰ کیا
20:13اور انہوں نے کہا یہ سارے علی بابا چالیس چور ہیں
20:15ہم انیس تاریخ سے
20:17جا رہے ہیں ملک گیر
20:19ہرتال کے لیے احتجاج کے لیے
20:21چب یہاں شباشری کو بجوا دی
20:24تھوڑے دن پہلے انہوں نے
20:24تو تاجر تپے ہوئے ہیں
20:26ایک تو پاکستان میں دیکھیں
20:26تاجروں سے ٹیکس لینا ایک بہت بڑا چیلنج ہے
20:29تاجر پاکستان میں ٹیکس نہیں دیتے
20:32یہ شکایت ہر حکومت کرتی ہے
20:33لیکن تاجر یہ کہتے ہیں
20:35کہ جناب سانو کچھ دے ہوگئے تو
20:36ٹیکس دے آنگے نا
20:37ہمیں سہولت آپ نے کون سی دی ہوئی ہے
20:38کوئی سہولت سرکار ہمیں بتائے
20:41کہ انہوں نے ہمیں یہ سہولت دی ہے
20:42اس کے بدلے میں ٹیکس ہم جمع کر رہے ہیں
20:43تو ہم سے ٹیکس لے لیں
20:44اب یہ رولا پڑا ہوا ہے
20:46حکومت کہتی ہے ٹیکس دو
20:47تاجر کہتے ہیں
20:48کس بات کا ٹیکس دیں
20:49آپ ہمیں سہولت کیا دے رہے ہیں
20:50اور وہ یہ کہتے ہیں
20:52ظالمانہ ٹیکس ہیں
20:52اب جو اختیارات بڑھا دی ہیں
20:54ایف بی آر کے
20:55تاجروں سے ٹیکس لینے کے لیے
20:56کہ بندے گرفتار کرو اندر ڈالو
20:58اس پہ وہ عردہ پریشان ہے
20:59اور انیس جولائی سے
21:00وہ لوگ کہہ رہے ہیں
21:01جی ہم ملکید ہرتال کے اوپر
21:03چلے جائیں گے
21:04اس معاملے کو لے کر
21:05ناظرین مولانا
21:07خانزیب صاحب کی شہادت کے بعد
21:09اے این پی نے اجلاس بلائے
21:11اپنے تنک ٹینک کا
21:12اور وہ دو آپشن پہ گوھر کر رہے ہیں
21:22وہ ایک آپریشن کے خلاف چل رہی تھی
21:24ڈرونز کے خلاف
21:26اور وہ وفاقی حکومت کرتی ہے
21:27تو اے این پی نے اگر اتجاج کرنا ہے
21:29ان کے حوالے سے موڈر ویز بند کرنا ہے
21:31جو بھی اتجاج تو ان کا حق کا جامرزی وہ کریں
21:33لیکن یہ فیڈرل گورنمنٹ کے خلاف
21:34پشاور میں اتجاج کیسے کریں گے
21:36سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے
21:38بارال
21:39دیکھنے اے این پی اس میں کیا فیصلہ کرتی ہے
21:41اب تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھی گا
21:42اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended