- 7/11/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
KPK Peace March! Murad Saeed is Back || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
KPK Peace March! Murad Saeed is Back || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30اس کے اوپر مزید تفصیلات آگئی ہیں
00:32اب یہ اگلا سکینڈل میں نے آپ کو بتانا ہے
00:34انہوں نے کچھ تیرہ بندے گرفتار بھی کر لی ہیں حکومت نے
00:37اور دو افسران کو محتل کر کے ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈال دیا ہے
00:41اور ملک گیر کاروئی کا آغاز کر دیا ہے
00:44اب تک ایک سو تین گاڑیاں پکڑی گئی ہیں
00:46پہلے میں نے آپ کو پچپن بتائی تھی
00:48اب ایک سو تین ہو گئی ہیں اور اب یہ خبر میڈیا میں آنا شروع ہو گئی ہے
00:52میں آپ کو جب یہ بندے پکڑ لیں گے
00:54پھر آپ کو بتاؤں گا اس کی وچھے رسپانسیبل کون ہے
00:56کچھ چیزیں میں نے رکھی ہوئی ہے
00:58کیونکہ وہاں بڑی کھلبلی مچی ہوئی ہے
01:00اور ابھی میں آپ کو ایک اور سکینڈل بتاؤں گا
01:02میں اس پر کام کر رہا ہوں
01:03بڑی جلدی چیزیں آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:05تو یہ جو سکینڈل میں نے پکڑا ہر بور پہکا
01:07اس میں اب بندے پکڑے جانا شروع ہو گئے ہیں
01:10گاڑیوں کا پتہ چل گیا ہے
01:12اور باقی گاڑیاں ابھی ڈھونڈی جا رہی ہیں
01:14میں نے آپ کو کہا تھا کہ یہ چوبیس گھنٹے کا کام ہے
01:16لیکن حکومت بڑی سوست ہے نظام بڑا سوست ہے
01:18اس میں وہ زیادہ ٹائم لے رہے ہیں
01:20بہت جلدی آپ کو باقی گاڑیاں اور
01:22ساری چیزوں کا اندازہ ہو جائے گا
01:25ناظرین نے
01:26جو مولانا خانزیب صاحب کی شہادت ہوئی
01:30اس کے اوپر ایک تو میڈیا کا دوگلہ
01:32جو ایک رویہ ہے وہ بڑا افسوسناک ہے
01:34بہت سارے صحافیوں
01:36نے اس کی نشاندہی بھی کی ہے
01:37یہاں بلوچستان میں ہمارے
01:39پنجاب کے رہنے والے
01:41نوجوانوں کو جو مسافر تھے انہیں شہید
01:44کیا گیا اور
01:46نو مسافروں کو بسوں سے اتار کر
01:48شہید کیا گیا یعنی بلوچستان میں حالات ہی
01:50بہت خراب ہیں
01:50یعنی جب دل کرتا ہے وہ ٹریننگ ہوا کر لیتے ہیں پوری کی پوری
01:54جب دل کرتا ہے وہ بسیں ہوا کر لیتے ہیں پوری کی پوری
01:57اب دو بسیں جا رہی تھی دونوں بسیں ہوا کر لی
02:00ان کے اندر تسلی سے انہوں نے اکے کر کے بندہ چیک کیا
02:03ان کے کاغذہ چیک کیے
02:05پنجاب کے بندے الگ کیے
02:06ان کو اتارا اتار کر لے کر چلے گئے
02:08رجاکیوں نے قتل کر دیا
02:10مزاک بنا کر رکھ دیا ملک کا
02:12کیا بلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے
02:15کیا ہم وہاں پہ ٹیکس نہیں دیتے
02:16کیا وہاں پہ سیکیورٹی فورسز موجود نہیں ہے
02:19کیا ان سیکیورٹی فورسز کا بھاری بجٹ نہیں ہے
02:22کون ہے رسپونسبل اس کا
02:23کوئی ایک بندہ ذمہ داری کو بول کر کے
02:26حصیفہ دے گا کوئی بھی نہیں دے گا
02:28کسی ایک بندے کو ذمہ دار ٹھہرا کے
02:30اس کو ہٹایا جائے گا
02:31اس کی اوتے سے یا اس کو سزا دی جائے گی
02:33اکاؤنٹیبل کیا جائے گا
02:34کسی کو بھی نہیں کیا جائے گا
02:35صرف جذباتی بیانات دے دیتے ہیں
02:37ہم اپنی چند ماہوں کی تصویریں اور ویڈیوز لگاتے ہیں
02:40کہ جناب دیکھو وہ کتنے حوصلے سے کھڑی ہیں
02:43ابھی ماہیں تو حوصلے کے ساتھ کھڑی ہیں
02:44وہ تو قربانی دے رہی ہیں
02:45لیکن ان کے بچوں کی جانے بچانے کے لیے
02:48یہ کوئی بارڈر پر لڑنے تو نہیں گئے ہوئے تھے بچارے
02:50مزدور لوگ تھے یار
02:52پنجاب سے مزدوری کرنے کے لیے گئے ہوئے تھے
02:54نہ ان کا کسی لڑائی سے تعلق ہے
02:56نہ یہ زیادہ جانتے ہیں ان چیزوں کے بارے میں
02:58یہ تو اپنی بیانت مزدوری کرنے والے لوگ ہیں
03:00وہ دو بیٹے آ رہے تھے اپنے والد کے نماز جنازہ کے لیے
03:03دونوں کو شہید کر دیا گیا
03:06اچھا اب میڈیا جو ہے وہاں پہ چلا رہا ہے
03:08شہید کر دیا گیا
03:09فتنہ تل ہندوستان
03:11انہوں نے جناب یہ جو دہشت گرد ہیں
03:13ان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ سے لاہور جانے والی
03:16بس سے نو مسافروں کو اغوا کر کے شہید کر دیا
03:18دوسری طرف
03:26ان کے خلاف کھڑے ہوئے تھے ان کو قتل کر دیا گیا
03:28ابتدائی ریپورٹ کے مطابق
03:30دو موٹر سیکلوں پہ پانچ بندیں آئیں
03:32اور انہوں نے کوئی 35 کی گریب گولیاں چلا ہی
03:34ان کی گاڑی پہ
03:35ان کا ایک سیکیورٹی والا اور ایک یہ شہید ہو گئے
03:38اب مولانا خان زیب
03:40والی خبر کے اندر کیا لکھا جا رہا ہے
03:42یہ جیو کی دو آپ سکرین شاٹ دیکھ لیں
03:43رضی طائر صاحب نے بھی لگائی ہوئے کچھ اور دوستوں نے لگا ہوئے تھے
03:46کہ باجوڑ میں فائرنگ سے اے این پی رانوما مولانا خان زیب
03:49سمیت دو افراد جانبھک
03:51ایک طرف شہید
03:53ایک طرف جانبھک
03:55میرے خیال میں میڈیا کو بھی اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے
03:58وہ شاہ سے زیادہ اتنا شاہ کا وفادار نہ بنے
04:00مولانا صاحب کا نماز جنازہ جو ہے
04:02اس میں بہت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے
04:05اور یہ ایک اعلان ہے
04:07یہ اعلان ہے آپریشن کے خلاف جس کے خلاف مولانا صاحب بات کر رہے تھے
04:11یا یہ اعلان ہے کہ مولانا کا جو نظریہ تھا
04:14اس کے ساتھ لوگ کھڑے ہیں کہ یہ زیادتی ہے یہ نہیں ہونا چاہیے
04:17خاص طور پر آپریشن کے حوالے سے
04:19مادنیات پر قبضے کے حوالے سے
04:22وسائل پر قبضے کے حوالے سے
04:24اور خیبر پکتون کھا کے قبائلی علاقوں میں لوگوں کی زندگی تنگ کرنے کے حوالے سے
04:28ڈرون ام لوگ کے حوالے سے
04:29ان کا بڑا ایک سخت موقف تھا
04:32بہت بڑی تعداد میں لوگ آئے
04:34اور لوگوں نے احتجاج کیا ہے
04:36مراد سید نے ایک ٹویٹ کیا میں آپ کو بتاتا ہوں
04:38لیکن باڑا خیبر میں
04:40جو زلہ ہے خیبر
04:42وہاں پہ ایک بہت بڑا مارچ ہوا ہے
04:44امن مارچ اگر آپ اس کے مناظر دیکھیں
04:46تو آپ ہل جائیں گے بہت بڑی تعداد میں
04:48لوگ نکلے اور انہوں نے
04:50ملٹری آپریشن کی
04:52سخت مخالفت کی ہے
04:55سخت مخالفت کی ہے
04:56کہ ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے
04:58ڈرون ہم نے بند ہونے چاہیے
04:59اور یہ لوگ جو ہیں
05:01یہ نہ صرف سبائی حکومت
05:02وفاقی حکومت
05:03بلکہ فوجی قیادت سے بھی
05:04سخت ناراض نظر آئے
05:05جو تقاریر وہاں پہ ہوئی
05:07وہ پشتوں میں ہو رہی تھی
05:08اگر آپ انہیں سنیں
05:09تو آپ کو آئیڈیا ہو جاتا ہے
05:10کہ جو نوجوان وہاں تقاریر کر رہے تھے
05:13یا جو لوگ وہاں پہ موجود تھے
05:15وہ نہ صرف
05:16فوجی قیادت سے نالا ہیں
05:18بلکہ وہ
05:19وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ
05:21سبائی حکومت سے بھی ناراض ہیں
05:22اور وہ بار بار یہ کہہ رہے تھے
05:24کہ ہم کسی کو نہیں چھوڑیں گے
05:25اگر ہمارے
05:26علاقے کا آمن تباہ کیا گیا تو
05:28وہ نارے جو پہلے
05:30مریم نواز لگواتی تھی
05:31یہ جو دہشتگردی ہے
05:32اس کے پیچھے وردی ہے
05:33وہی نارے ہم نے یہاں پہ بھی دیکھے
05:36یعنی یہ
05:37اس نہج تک معاملہ پہنچایا کیوں گیا
05:39بار بار کیوں ایسا قتل عام ہونے دیا جاتا ہے
05:42سیکیورٹی کیوں نہیں درست کی جا رہی
05:44بارڈر کو کیوں نہیں محفوظ کیا جا رہا
05:46آپریشن کے نام کے اوپر
05:48لوگوں کو کیوں ہمیشہ
05:50ان کو بے گھر کیا جاتا ہے
05:52ان کے وسائل پر قبضہ کیا جاتا ہے
05:53یہ وہاں کے لوگوں کی شکایت ہے
05:55اور وہ بار بار یہ کہتے ہیں
05:56خاص طور پر ڈرون ہم لوگوں کو لے کر
05:58اب ڈرون کیوں کہ آج کل بہت زیادہ
06:01وہاں فضائوں میں لوگوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں
06:04یہ مراد سعید نے اس کے بارے میں
06:05ایک ٹویٹ بھی کیا تھا
06:06پہلے بتایا تھا کہ
06:08ڈرون کے ذریعے سے لوگوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے
06:10تو اب وہاں پہ پاکستان کی
06:12اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
06:14ایون فوج کے خلاف نعرے بازی ہو رہی ہے
06:15تو اس کو اگر روکنا ہے
06:17تو ذمہ داری لینی پڑے گی
06:18پاکستان کی حکومت کو
06:20صفائی حکومت کو
06:21وفاقی حکومت کو
06:22اور فوج کو
06:24حکومتوں کی بات ماننی پڑے گی
06:26اور یہ بھول جائیں کچھ عرصے کے لیے
06:27کہ وہاں پہ کوئی بڑا آپریشن کیا جائے گا
06:29لوگوں کو بے گھر کیا جائے گا
06:30وہاں کی مادنیاں جو ہے وہ کنٹرول میں آ جائیں گی
06:32اگر فاتہ کو کہیں
06:33ایک اور ترمیم کے ذریعے سے
06:35وفاق نے واپس لینے کی کوشش کی
06:37تو ایک بڑا مسئلہ بن جائے گا
06:39کچھ لوگ دعویٰ کر رہے ہیں
06:40کہ شاید فضل الرحمان صاحب کو منا لیا گیا ہے
06:42اور فضل الرحمان صاحب اوپر اوپر سے رولا ڈالیں گے
06:44لیکن اندر سے وہ مان گئے ہیں
06:46لیکن مجھے نہیں لگتا
06:47کہ وہ اتنا دباؤ برداشت کر سکیں گے
06:50مراد سیدنگاری میں نے پہلے خبردار کیا تھا
06:53خیبر پکتونخواہ خصوصاً سابق فاتہ کی حوالے سے
06:55ریاست کی نئی جنگ کی خواہش
06:58اور اس سے وابستہ وقتی مفادات کے لیے
06:59نئے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے
07:01امن کے لیے آواز اٹھانے والوں کی
07:03زندگی کو لاکھ خطرات سے آپ کو آگاہ کیا تھا
07:06نہ صرف امن کی ہر آواز کے لیے
07:08زمین تنگ کی جاری ہے
07:09بلکہ فضاء میں ڈرون بھی اسی غر سے پیچھا کرتے ہیں
07:12آج باجوڑ کا افسوسناک واقعہ
07:14ان خدشات اور معلومات کو بھی درست ثابت کرتا ہے
07:17نئی جنگ کی خواہش وسائل پر قبضے سے لے کر
07:19امن کی آوازوں کو دبانے تک
07:21وہی پلے بک ہے
07:23میری تمام ساتھیوں سے گزارش ہے
07:25کہ خیبر باجوڑ اور وریدستان میں جاری
07:28امن مارچیز اور آنے والے جرگے کے سامنے
07:31اب یہ بات بھی رکھیں
07:32کہ امیر شہر کو اونچا سنائی دیتا ہے
07:34بختونخواہ اور امن پسندوں کی آواز
07:37اگر اسلام آباد تک نہیں پہنچ رہی
07:39تو کیا ان امن مارچیز کا رخ
07:40اسلام آباد کی طرف کیا جائے
07:42اور جب تک ریاست اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہیں کرتی
07:45تب تک واپسی نہ ہو
07:46اس افریت کے موں کو خون لگ چکا ہے
07:50اسے کوئی فرق نہیں پڑھتا
07:51کہ ہم کتنی ریلیز نکالیں
07:54کتنے جرگے کریں
07:55اور کتنی تعداد میں نکلیں
07:56یہ ہر جرگے کے بعد ڈرون حملے بھی جاری رکھے ہوئے ہیں
07:59امن کی آواز کو بھی دبایا جا رہا ہے
08:01اور ساتھ ہی ہر گزرتے دن کے ساتھ
08:03نئی جنگ کے لیے محول بنایا جا رہا ہے
08:05ویسے وہ خیبر پکتونخواہ جو ایک وقت میں
08:07امن کا گہوارہ تھا
08:09وہ خیبر پکتونخواہ جہاں پہ
08:10پاکستانی افواج
08:13ان کا بڑے عزت کے ساتھ نام لیا جاتا تھا
08:16بڑا اعترام تھا
08:17آج دیکھیں کتنی بڑی خلیج پیدا ہو گئی ہے
08:19کتنی بڑی خلیج پیدا ہو گئی ہے
08:22کہ ایک شخص کو نیچہ دکھانے کے لیے
08:24اور اپنے مغربی آقاؤں کو خوش رکھنے کے لیے
08:27اس لیول تک پاکستان کے ریاستی ادارے چلے گئے
08:31کہ خیبر پکتونخواہ کا ایک ایک
08:33نوجوان بچہ بہت سارے لوگ جو ہے
08:35وہ اب ریاست سے متنفر نظر آتے ہیں
08:43کبھی ان کے وسائل پر قبضہ کیا جاتا ہے
08:45انہیں بے گھر کیا جاتا ہے
08:46وہاں بڑے بڑے ملٹری آپریشن کیے جاتے ہیں
08:48وہاں ڈرون حملے ہوتے ہیں
08:49اور اپنے مفادات کے لیے ان کو بھینڈ چڑھائے جاتا ہے
08:52ان کا خون بہایا جاتا ہے
08:53یہ وہ ساری چیزیں ہیں جس سے وہ لوگ ناراض ہیں
08:56اب ان ناراض لوگوں کو کون منائے گا
08:59اب مراد صحیح نے یہ ساری باتیں بتائی ہیں
09:02اور انہوں نے کہا جی کہ اب وقت آگیا ہے
09:04کہ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ کیا جائے
09:07پرانے ناموں کے ساتھ نئے تجربے کی خواہش کو ترک نہیں کیا جاتا
09:11تو پھر تیار رہے
09:12کہ انشاءاللہ ہر علاقے کے جرگے کے فیصلے کے بعد
09:14تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہم کریں گے
09:18یہ مراد صحیح صاحب نے کہا
09:19پھر اس کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی کے حوال سے دو چار باتیں کی ہیں
09:22وہ یہی کہہ رہے ہیں
09:25کہ جو احتجاج عمران خان صاحب نے کہا ہے
09:26وہ جس طریقے سے معاملہ آگے بڑھائیں گے
09:28وہ اسی طرح آگے بڑھتا جائے گا
09:30ناظرین پاکستان تاریخ انصاف نے
09:32اپنی تاریخ کا سلوگن جاری کر دیا ہے
09:34اور یہ آلیہ حمزہ صاحبہ نے
09:36اناؤنس کیا اپنے ٹوٹر ہینڈل کے ذریعے سے
09:38کہ آزاد کرا کر دم لیں گے
09:40اب یہ خالی عمران خان صاحب کی آزادی نہیں ہے
09:43باقی جو اسی ران ہے ان کی آزادی نہیں ہے
09:45وہ یہ کہتے ہیں ہم پاکستان کو
09:46حقیقی آزادی دلائیں گے
09:48اور آزاد کروا کر دم لیں گے
09:50لیکن سیم ٹائم میں جو
09:52پاکستان تاریخ انصاف کے 26 اراکین
09:54جنہیں سپیکر نے نکال دیا تھا
09:56وہ گئے سپیکر سے ملنے کے لیے
09:58اور وہاں پہ تیم پایا کہ
10:00اپوزیشن باہر جا کے پریس ٹاک نہیں کرے گی
10:01حکومت کو گندہ نہیں کرے گی
10:03وہاں ایک دوسرے کو فیس سیونگ دینے کی
10:05ایک خبر کے مطابق بات ہوئی ہے
10:06اور یہ نون لیگ نے کہا جی
10:08ہماری لیڈرشپ کے لیے
10:09غلط الفاظ استعمال کیے گئے
10:11پی ڈی اے نے کہا جی آپ نے بھی کیے
10:12تو پھر آگے بڑھنے کا فیصلہ ہوا
10:15ملکی مفاد میں
10:16اور دونوں طرف کے لوگوں نے یہ تیہ کیا
10:18کہ اب جو ہے وہ معاملات کو
10:21تھوڑا نیچے لائے جائے
10:22اس میں ملک احمد خان صاحب نے بتایا
10:24کہ میں تو آپ کو ڈرا رہا تھا
10:25میں نے کوئی ریفرنس آپ کے خلاف
10:27الیکشن کمیشن میں فائل نہیں کیا
10:29تو یہ اور الیکشن کمیشن نے
10:31کی تردید بھی نہیں کی تھی
10:32آپ انتازہ کریں
10:32ملک احمد خان نے
10:33الیکشن کمیشن سے مل کے
10:35باہر آ کر کہا
10:36کہ میں نے ریفرنس فائل کر دیا
10:37یہ فارغ ہونے والے ہیں
10:38ان کو نائل کرواؤں گا
10:39اور ان کے ساتھ بیٹھ کے
10:40میڈنگ میں کہہ دیا
10:41جی میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
10:42لیکن الیکشن کمیشن کی جو پریس لیز آئی
10:44انہوں نے ہر چیز کی تردید کی
10:45لیکن اس بات کی تردید نہیں کی
10:47یعنی وہ اس کھیل کے اندر
10:48پھر حصہ تھا
10:49پوری طرح سے الیکشن کمیشن
10:50ایسا لگتا ہے
10:51کہ اس کھیل کا حصہ تھا
10:52بلکہ وہ ہر گندے کھیل کا حصہ ہے
10:54ناظرین ایک اور خبر ہے
10:55تو پوری قوم کو جو ہے
10:56وہ یہ کہانی سنائی جا رہی ہے
10:57کہ فتنہ تل ہندوستان
10:59اور دوسری طرف
11:01ہندوستان کے ساتھ تجارت کی جا رہی ہے
11:02بھئی ایک ہی چیز ہو سکتی ہے نا
11:05یا تو آپ یہ کہیں
11:06کہ پاکستان میں ساری دہشتگردی
11:07انڈیا بائی ڈیزائن کر رہا ہے
11:08اجید دبل کا نام لیا
11:10پاکستان کے پاک فوج کے ترجمان نے
11:12اور فتنہ تل ہندوستان کو
11:14کچلنے کا عظم کیا
11:15کور کمانڈرز کانفرنس کے اندر
11:16تو بڑی اچھی بات ہے
11:18لیکن سیم ٹائم میں
11:19اگر آپ انڈیا کے ساتھ تجارت کر رہے ہوں گے
11:21یا انڈیا سے مال لے رہے ہوں گے
11:22تو اس پہ کون بروسہ کرے گا
11:24یعنی جس میں انہیں
11:36مریدنے کا میگا سکینڈل سامنے آ گیا
11:38یہ قسمت خان صاحب نے خبر ریپورٹ کی ہے
11:40اور یہ خبر بقاعدہ
11:44جو ہے وہ اخبارات میں بھی چھپ گئی ہے
11:46ممنوع کیمیکل کی درامت
11:48چار ارب کرپشن کا سکینڈل بے نکاب ہو گیا
11:51قاسم عباسی صاحب کی یہ خبر ہے
11:54اسلام بار سے
11:54اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
11:56چار ارب روپے مالیت کا کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آیا
11:59جس میں بھارت سے
11:59میتھائل برو مائیڈ
12:01ایم بی نامی ممنوع کیمیکل
12:03غیر قانونی طور پر درامت کیا گیا
12:05انڈین میتھائل برو مائیڈ کو جالی اجازت ناموں پر
12:07پاکستانی سپلائی چینڈ میں
12:09داخل ہونے دیا گیا
12:11اب آپ اندازہ کریں کہ
12:13پانچ اگز دوہزار انیس سے
12:15ہمارے تجارتی تعلقات منکتا ہے
12:16اور وہ عمران خان صاحب نے کیے ہوئے تھے
12:18آپ انڈیا سے چیزیں مگوا رہے ہیں
12:20کیسے ہم قوم کو بے حکوب بناتے ہیں
12:22ایک طرف ہم کہتے ہیں
12:22فتنہ تلہندوستان پاکستان میں بار بار حملے کر رہا ہے
12:25دوسری طرف ہم انڈیا سے چیزیں مگوا کے
12:27یہاں منافع کمارے ہیں لوگ
12:29اور وہ بھی وہ چیزیں جو ممنوع چیزیں
12:31وہ مگوا رہے ہیں
12:32تجارتی بابندیوں کے باوجود
12:34مگوا رہے ہیں
12:35ناظرین نون لیگ کے موقع میں ایک
12:37چھوڑی تبدیلی آئی ہے احتجاج کو لے کر
12:40جو پاکستان طریقے انصاف کرنے جاری
12:42بار بار تبدیلی آتی ہے
12:43خاص طور پر عمران خان صاحب کے بیٹوں کو لے کر
12:45کبھی کہتے ہیں گرفتار کریں گے
12:46کبھی کہتے ہیں جی ان کو پروٹوکول دیں گے
12:48کبھی کہتے ہیں جی ان کی ملاقات کروائیں گے
12:49کبھی کہتے ہیں جی اتنا وہ کر لیں
12:51اس سے زیادہ نہ کریں
12:52اب بھی انہوں نے خود سے اناؤنس بھی نہیں کیا
12:54صرف علیمہ خان صاحبہ نے ایک سٹریٹمنٹ دیا
12:57ان بچوں سے بات کرنے کے بعد
12:58کہ وہ آنا چاہتے ہیں پاکستان
13:00اور وہ اپنے والد کی آزادی کے لیے
13:02اب خود زور لگانا چاہتے ہیں
13:03اب میرا نہیں خیال کہ پاکستان کے طرف
13:05وہ بڑی اعتجاجی تحریک چلا گے
13:06اس کو لیڈ کریں گے
13:07ایسا نہیں ہے
13:08وہ اپنے والد کی آزادی کے لیے
13:10کوشش ضرور کریں گے
13:11ان کا یہ حق ہے
13:12لیکن ایک پولیٹیکل پارٹی کو
13:13وہ لیڈ نہیں کر سکتے
13:14جو حکومت ہے
13:16ان کا یہ کہنا ہے کہ
13:18غیر ملکی شہریوں کو پاکستان میں
13:19اعتجاج نہیں کرنا چاہیے
13:21میرے خیال میں
13:22زیادہ بہتر یہ ہے
13:23کہ یہ دونوں نوجوان آئیں
13:25اپنے والد سے ملاقات کریں
13:26اپنے والد سے
13:27تفصیلات لیں
13:28ساری چیزیں پوچھیں
13:29ان سے انسٹرکشن لیں
13:30اور اس کے بعد واپس پوری دنیا میں جا کر
13:32مختلف جگہوں پر
13:33اپنے والد کے لیے
13:34اور پاکستان کے اندر جو
13:36انسانی حقوقی پامالی ہیں
13:37اس حوالے سے آواز اٹھائیں
13:38اگر وہ محصر طریقے سے
13:40یہ آواز اٹھا سکتے ہیں
13:41تو کیونکہ وہ عمران خان صاحب کے بیٹے ہیں
13:44تو ان کی بات دنیا سنے گی بھی
13:46اور ان کی بات میں وضل بھی ہوگا
13:47تو وہ ایک رول پلے کر سکتے ہیں
13:49پاکستان کے اندر بیٹھ گیا
13:51تجاج کرنے میں
13:51یہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
13:53کوئی فرق نہیں پڑتا
13:54جب تک کہ پورا پاکستان باہر نہیں آتا
13:56ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
13:57کوئی فرق نہیں پڑتا
13:59انہیں کوئی
14:00یہ ڈھیٹ ہو گئے
14:00ان کو پروائی دیئے
14:02یہ کہتے ہیں
14:02عوام نکلتی ہے
14:03ٹھیک ہے
14:03تھکے واپس چلی جاتی
14:04کوئی بات نہیں
14:05جو نہیں واپس جاتا
14:05اس کو گولیاں مارو
14:06اور جو پھر بھی رہ جاتا ہے
14:07اس کو اٹھا کے جیلوں میں ڈال دو
14:08جو پھر بھی بچ جائے
14:10گولیوں سے بھی بچ جائے
14:11اس کو اٹھا کے جیل میں ڈال دو
14:12تو ان کی تو سنپل پالیسی ہے
14:13یہاں پہ تو ایک طرح کی
14:14ڈکٹیٹرشپ ہے پاکستان میں
14:16انہیں فرق نہیں پڑتا
14:17میرے خیال میں دنیا سے
14:18اگر پریشر آئے
14:19اور اگر یہ پریشر
14:20دنیا کو اس طرح بتائیں
14:22اور وہاں سے پریشر آئے
14:23تو شاید صورتحال
14:24مختلف ہو جائے
14:25ناظرین ایک اور کاروائی
14:27ڈال دی
14:28ٹک ٹاکر نے
14:29یہ ہر چوتھے دن
14:31کوئی نہ کوئی کاروائی
14:31ڈال دیتے ہیں
14:32اب مری کے اندر
14:33ایک ہسپتال ہے
14:34اس کا نام ہے
14:34ساملی سینٹوریم
14:36یہ بہت پرانا
14:37بہت پرانا ہسپیٹر ہے
14:39یہاں پہ مریضوں کا
14:40علاج کرنے کے لیے
14:41پنجاب بھر سے
14:41اور مختلف ایریس سے
14:42مریض جاتے تھے
14:43اب اس کا نام بھی
14:45جو ہے
14:45اس کا جو
14:45کارڈیالوجی والا
14:46اس کا سیکشن
14:47اس کا نام بھی
14:47نواز شریف کے نام سے
14:48منصوب کر دیا گیا
14:49یہ ایکشلی کرتے کیوں ہیں
14:50ذرا سمجھیں آپ
14:51لگوہ کونے تین ہزار
14:53ادارے ہیں
14:53جن کے نام
14:55مریم نواز
14:55نواز شریف
14:56اس خاندان کے نام پر
14:57رکھے گئے ہیں
14:57حالانکہ ان میں
14:59زیادہ تر ادارے وہ ہیں
15:00جو ان کے شاید
15:00پیدا ہونے سے پہلے
15:01کے بھی ہوں
15:01زیادہ تر وہ ہیں
15:03جو دوسرے لوگوں نے
15:04بنائے ہوئے ہیں
15:04زیادہ تر وہ ہیں
15:06جو پہلے سے چل رہے ہیں
15:07اور بنے ہوئے ہیں
15:07بے شمار بنے ہوئے ہیں
15:09یہ کیوں
15:10اپنے نام کے اوپر
15:10ان کا نام رکھتے ہیں
15:11یہ میں آپ کو
15:12اب بتانے لگوں
15:12یہ زیادہ تر نام
15:14اپنے ناموں پر
15:15اس لیے رکھتے ہیں
15:15تاکہ کل کوئی
15:16عوام کو یہ کہیں
15:17کہ دیکھا یہ بھی
15:18ہم نے بنایا تھا
15:19یہ بھی ہم نے بنایا تھا
15:19یہ بھی ہم نے بنایا تھا
15:20یہ بھی ہم نے بنایا تھا
15:21حالانکہ
15:22کے بنائے ہیں
15:22انہوں نے کوئی نہیں ہے
15:23یہ سارا کا سارا
15:24public money ہے
15:25یہ سارا کا
15:26عوام کا پیسہ ہے
15:28اس طرح تو
15:28عمران خان نے
15:29بے شمار
15:29پروجیکٹ بنائے تھے
15:30پرویز علای سے زیادہ
15:31تو رفتار ہی
15:32کسی کی نہیں تھی
15:32پروجیکٹ بنانے کی
15:33وہ بھی ہر چیز کے پر
15:34پرویز علای کا
15:35اپنا نام لکھ دیتا
15:36ون ون ٹو ٹو کے اوپر وہ پرویز علیہ امرجنسی کا اس کا نام لکھ دیتا
15:39پنجاب پرویز علیہ امرجنسی سرویسز بنا لیتے
15:43جو انہوں نے اسپطال بنائے اس کو بھی یہ کر لیتے
15:45حالانکہ وہ لوگ کرتے رہے ہیں یہ لوگ کام اس قسم کے
15:48لیکن حد ہو گئی ہے ویسے شریف خاندان کی بھی
15:51کہ انہوں نے تو طبعیہ ہی پھیڑ دیتے ہیں
15:53ہر چیز پر اپنا نام چپکا دیتے ہیں
15:55چاہے وہ انہوں نے بنائی ہو چاہے وہ کسی اور نے بنائی ہو
15:57زیادہ تر چیزیں کسی اور نے بنائی ہو ان پر اپنا نام اس لیے لگاتنے
16:01کہ چلو بنائی کسی اور نے نام سڑھا لگ جائے
16:03دوسرے کا کریڈٹ لینے کی بھی ان کی بڑی خواہش ہے
16:06ابھی ان کا ایک سکینڈل میں لے کر آوں گا تھوڑے دنوں تک
16:08جو عمران خان صاحب نے گھر بنائے تھے ان کو مریم نواد اور ان کی حکومت
16:12کیسے استعمال کر رہی ہے اور وہاں پر کیا کیا جا رہا ہے
16:14میرے سے رابطہ کیا ہے لوگوں نے وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
16:17گھنڈہ پور کے لیے مشکلات پیدا ہونے جا رہی ہیں خیبر بکتونخواہ اسمبلی میں
16:21اس کی وجہ یہ ہے کہ اب تک ان کو فری ہینڈ تھا
16:24فری ہینڈ مطلب کہ آئیں بیٹھیں بات کریں جو دل کرتا تھا بول دیتے تھے
16:28تو مخالفت کا اتنا سامنا نہیں تھا اپوزیشن بچاری بہت ہی ننی منی تھی تھی
16:31الیکشن ہی نہیں جیتی اپوزیشن
16:33لیکن سپریم کورٹ اور پاکستان نے جو
16:36مالے گریمت کے طور پر مخصوص نشستیں بانٹی ہیں
16:39اس کے بعد
16:41جو پی ایم ایل این پیبت پارٹی فضل الرحمان صاحب اور دیگر پارٹیوں کی جو خواتین
16:45ایم پی ایز آنے والی ہیں
16:46صوبائی اسمبلی میں
16:48وہاں پہ خیبر بکتونخواہ میں
16:50اب آپ دیکھئے گا تماشا
16:52وہاں جو ایم پی ایز اب پہنچنے والی ہیں
16:55صوبائی اسمبلی کے اندر ان کا رولہ آپ چیک کیجئے گا جس طرح کی خواتین آ رہی ہیں
16:59اور پولٹیکل خواتین ہیں ان کو روکنا بہت مشکل ہوتا ہے
17:02مرد حضرات کو آپ پھر بھی کوئی کنٹرول کر لیتے ہیں
17:04خواتین نہیں کنٹرول ہوتی ہیں
17:06اسمبلی کے اندر میں نے یہ دیکھا ہے میں جانتا ہوں اچھی طرح
17:08تو اب آپ یہ
17:10ساری پولٹیکل پارٹیز میں ایسی ہیں
17:12خواتین بڑی انرجیٹک ہیں
17:13تو گنڈاپور صاحب جو ہیں انہیں پہلے ایک آدھی خاتون کا سامنا تھا
17:17اپنی اسمبلی پر مسئبت پڑی ہوئی تھی
17:18اور اب تو بہت بڑی تعداد میں خواتین آ رہی ہیں
17:22انہیں سامنا کرنا پڑے گا
17:24تو اسمبلی کے اندر ان کے لیے مشکلات بڑھیں گی
17:27ناظرین اب تک کے لیے اتنا ہی اپنا خیال رکھی گا
17:28اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ ہے