Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Recommended

  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30اور پھر یہ خیبر پختونخواہ کے اندر مرج ہو گئے ہیں
00:32لہذا صرف میں نشاندہی کے لیے لفظ فاٹا کا استعمال کر رہا ہوں
00:36قبائلی علاقے ہیں پاکستان کے
00:38اور یہ جو فاٹا کے لوگ ہیں یہ سراپا اعتجاج ہیں
00:41انہوں نے بار بار اعتجاج کیا
00:42اور اپنی آواز حکمرانوں تک پہنچانے کی کوشش کی
00:46پاکستان کے میڈیا نے ان کا بائیکارٹ کیا
00:48یہ بھی پاکستان کے شہری ہیں
00:50ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں نکلتے ہیں
00:52جب ان کو چوٹ لگتی ہے
00:54تو ان کا بھی خون بیتا ہے
00:55انہیں چوٹ لگے تو انہیں تکلیف بھی ہوتی ہے
00:58ان کے بچے بھی روتے ہیں
00:59ان کی خواتین بھی خوفزدہ ہوتی ہیں
01:02یہ بھی ہماری طرح روٹی کھاتے ہیں
01:04اور ہماری طرح کے جیتے جاگتے ہیں انسان ہیں
01:06لیکن ہم انہیں وہ حقوق نہیں دیتے
01:08لاہور میں تھوڑے سے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں
01:10یا اسلام آباد میں
01:12تو ہم اسے خبر بنا دیتے ہیں
01:13لیکن فاتح میں ہزاروں لاکھوں لوگ بھی اکٹھے ہو
01:15تو پاکستان کا میڈیا اسے خبر نہیں بناتا
01:18کیونکہ وہ علاقے پاکستان کی
01:20ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے
01:22ہمیشہ سے پیسہ کمانے کا ذریعہ رہے ہیں
01:24کبھی ہم نے انہیں جہاد کے در جھونک دیا
01:26کبھی ہمیں انہیں جذباتی کر کے
01:28کسی لڑائی پہ لے جاتے ہیں
01:29کبھی ہمیں ان کی مادنیات چاہیے ہوتی ہیں
01:31کبھی ہمیں ان کے نوجوان چاہیے ہوتے ہیں
01:34تو ہمیں جو چاہیے ہوتا ہے فاتح ہمیں دیتا ہے
01:36لیکن اس کے بدلے میں ہم نے
01:38وہاں قبائلیوں کو کیا دیا
01:39کچھ نہیں دیا
01:40اور اب وہ اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو رہے ہیں
01:43تو ہم ان کی آواز نہ سننے کو تیار ہیں
01:45نہ پاکستانیوں کو سنانے کے لیے تیار ہیں
01:47لیکن کم سے کم میں اپنے اس پلیٹ فارم سے
01:50فاتح کی آواز پاکستانیوں تک
01:52ضرور پہنچا ہوں گا
01:53میں اسے اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں
01:54اب ہوا یہ ہے کہ وزیر آدم نے سیفران
01:57یہ فاتح کے علاقوں سے متعلق ایک منسٹری ہے
02:00اس کا ایک اجلاس بلایا
02:03اور یہ جو اجلاس بلایا
02:05اس میں خیبر پختون خواہ کا جو ایریا ہے
02:07قبائلی علاقوں کا فاتح کے
02:09اس کے پاکستان طریقہ انصاف کے
02:11تمام عراقین نے بائیکارٹ کر دیا
02:13اب پہلے آپ یہ دیکھ لیں
02:15کہ عراقین ہے کتنے
02:16وہاں جو 75% ایمنیز ہیں
02:2075 فیصد
02:21وہ پاکستان طریقہ انصاف کے ہیں
02:23اور ایک جو
02:25طریقہ انصاف کا نہیں ہے
02:27اس نے بھی عمران خان کے نام پر ووٹ مانگے ہوئے ہیں
02:30مبارک زیب
02:31اور اس کو ووٹ بھی پاکستان طریقہ انصاف کا پڑھا ہوا ہے
02:34جو آئندہ نہیں پڑھے گا
02:35وہاں کے جتنے ایم پی ایز ہیں
02:3780 فیصد سے زیادہ ایم پی ایز
02:38پاکستان طریقہ انصاف کے ہیں
02:4080% سے زیادہ
02:42یعنی 11 ایم پی ایز ہیں
02:45پاکستان طریقہ انصاف کے 13 میں سے
02:46ایک فضل الرحمن کی پارٹی کا ہے
02:48اور ایک فارم 47 کے اوپر ایک بنایا گیا تھا
02:50ایم پی ای
02:50اور یہ جو بنایا گیا تھا اقبال وزیر
02:53اس کے بارے میں کہا جاتا ہے
02:55کہ یہ وہ جو پی ٹی ای پارلیمنٹ ایڈین
02:57ایک جماعت بنی تھی الگ سے
02:58یہ اس کا ایک پرویز خٹک بلی گالی بن
03:01تو یہ ایک ایم پی ای فو ہے
03:03تو اس طرح وہاں پہ پاکستان طریقہ انصاف کی اکثریت ہے
03:0580% سے زیادہ ہے
03:07اور ان لوگوں نے بائیکارٹ کر دیا
03:09بائیکارٹ کے لیے بقاعدہ پاکستان طریقہ انصاف میں
03:11ایک ڈسکشن ہوئی
03:12اور اس میں زیادہ لوگوں نے یہ مشورہ دیا
03:14کہ بائیکارٹ ہی کرو
03:15اس میٹنگ میں جاؤ ہی نہ
03:16وزیراعظم کے ساتھ بیٹھو ہی نہ
03:18اس کے ساتھ بات ہی نہ کرو
03:19آپ ملنے جائیں گے
03:20وہ اس کی تصویریں بنائیں گے
03:21ویڈیوز بنائیں گے
03:22وہ پبلک کریں گے
03:23بعد میں کہیں گے
03:24دیکھیں جی ہم نے ان کی مشاورت سے یہ کام کیا ہے
03:26میری راہ مختلف ہے
03:28اور پاکستان طریقہ انصاف کے کچھ اور لوگوں سے
03:29میرا رابطہ ہوا
03:30ان کی راہ بھی مختلف ہے
03:31کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا
03:33کہ اس میٹنگ میں ضرور جانا چاہیے تھا
03:35ان عراقین کو
03:35اور وزیراعظم کے مو کے اوپر کہہ کر آنا چاہیے تھا
03:39کہ نہ ہم فاتہ میں آپریشن کرنے دیں گے
03:41نہ ہم فاتہ میں کسی قسم کا
03:43لوگوں کو ان کو بھے گر کرنے دیں گے
03:45اور نہ ہم وہاں کی مادنیات پر قبضہ ہونے دیں گے
03:48اور یہ بات وزیراعظم کو بتا کے پھر میڈیا کو بتا دیتے
03:51تو میڈیا میں تو بائیک آٹ ہے
03:53لیکن سوشل میڈیا میں تو یہ چیزیں آ جاتی نا
03:55کم سے کم ریکارڈ کا حصہ بناتے
03:56اس کے بعد نکلتے ایک پریس کانفرنس کرتے
03:58اس میں تفصیلات سامنے رکھتے
03:59لیکن اقبال افریدی صاحب ہیں
04:02یا باقی لوگ ہیں
04:03انہوں نے کھل کر اس پر بات کی ہے
04:04ابھی اس پر ایک
04:06جو ہے وہ میڈیا کو بریف بھی کیا
04:09جہاں پہ
04:10جو ہے وہ بریسٹر گور ساتھ بیٹھے ہوئے تھے
04:14اور سیفرون کمیٹی نے
04:17صوبے کے کاموں میں مداخلت کی کوشش کیے
04:19ایک طرف وفاق ہمارا حصہ نہیں دے رہا
04:23انہوں نے یہ کہا
04:24وفاق نے ہمارے فنڈز روکے ہوئے ہیں
04:26گزشتہ تین سال کا تین سو ساٹھ ارب روپیہ دینا ہے
04:31ایک سو بیس ارب روپیہ سالانہ
04:33تو تین سو ساٹھ ارب روپیہ ابھی انہوں نے دینا وہ باقی ہے
04:36یعنی تین سو ساٹھ ارب باقی ہے وہ پیسہ نہیں دے رہی ہے
04:39اور یہ پیسہ کس کو دینا فاٹا کو دینا
04:41تاکہ وہاں پہ ترقی ہو
04:43وہاں پہ کوششالی آئے
04:44وہاں پہ سیکیورٹی بہتر ہو
04:45وہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے
04:47وہاں کے بچوں کو تعلیم ملے
04:48وہاں کی خواتین کو جو ہے وہ تحفظ ملے
04:51تو اس کے لیے تین سو ساٹھ ارب
04:53جو ہے وہ وفاقی حکومت نے دینا وہ نہیں دے رہی
04:56اور اس کے باوجود وہ کہتے ہیں
04:58یہ فاٹا پہ ہم نے ٹیکس لگانے
04:59تو تحریکن صاحب نے اس کے خلاف ایک پریس کانفرنس کی ہے
05:02اور اس میں جو اقبال افریدی صاحب ہیں
05:07انہوں نے بھی اس کا بائیکاٹ کیا
05:09اور بقاعدہ انہوں نے قومی اسمبلی کے اندر بھی اس کے اوپر بات کی ہے
05:12تو بڑا زور دے کر یہ بات ہو رہی ہے
05:14آنے والے دنوں میں جو مجھے اطلاع ملی ہے وہ یہ ہے
05:17کہ فاٹا کے حوالے سے ایک جرگہ ہونے جا رہا ہے
05:20جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو روکنے کے لیے ہوگا
05:24اور یہ جرگے کے اندر بہت سارے لوگوں کو شامل کیا جائے گا
05:27اور کوشش کی جائے گی کہ اس جرگے میں
05:30ساری پولٹیکل پارٹیز کو بھی شامل کیا جائے
05:32جیسا کہ فضل الرحمن صاحب کی پارٹی ہے
05:34جماعت اسلامی ہے
05:35اے این پی ہے
05:36پی ٹی آئی ہے
05:37تو یہ لوگ سارے اکٹھے ہو کر بیٹھیں گے
05:39قبائلی اماعیدین بھی بیٹھیں گے
05:41اور اس میں یہ فیصلہ کرنے جا رہے ہیں
05:43آنے والے دنوں میں
05:45جو ابھی تک مرپات اطلاع اس کو پلان کیا جا رہا ہے
05:47ابھی دیکھیں یہ معاملہ کہاں جاتا ہے
05:49یا اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
05:51لیکن منصوبہ یہی ہے کہ
05:53فاٹا کو بچایا جائے
05:54فاٹا کی مادنیات کو بچایا جائے
05:56فاٹا میں قتل و غارت گری روکی جائے
05:58فاٹا میں ڈرون حملے روکے جائے
06:00فاٹا کے اندر ایک نیا ملٹری آپریشن
06:02جو پلان ہو رہا ہے وہ روکا جائے
06:03تو فاٹا کے وسائل اور مادنیات پر
06:05قبضے کی لڑائی اور نئے آپریشن کی تیاریاں
06:08اس کے اوپر جرگہ ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں
06:11اور کوشش کی جائے گی
06:12کہ فاٹا کو بچایا جا سکے
06:14جیسے اس کو ہمیشہ استعمال کیا گیا
06:15قبائلی علاقوں کو
06:16اپنے فائدے کے لیے
06:18ڈالروں کی جنگ کے لیے
06:19تو آئندہ اس کو استعمال نہ کیا جا سکے
06:21نمبر دو ایک معاملہ بڑا اٹھا ہوا ہے
06:24اور پی ایم ایل این کو ایک بات کا بڑا دکھ ہے
06:28دیکھیں پی ایم ایل این
06:29ابھی انہوں نے پنجاب اسمبلی میں
06:3126 ارہکین کو نائل کرنے کی بات کی
06:33بڑا انہوں نے رولا ڈالا اس کے اوپر
06:35ملک احمد صاحب بڑے اگریسیب ہو کہ
06:38وہ پریس کانفرنزیں کر رہے ہیں
06:40بڑی اجلت میں لگ رہے ہیں
06:41ایسا لگتا ہے کہ وہ بدمضہ ہوئے ہیں
06:43کیونکہ مریم نواز کو راضی رکھنے کے چکر میں
06:46ملک احمد خان صاحب نے
06:47نو بال کر دی ہے
06:49یعنی آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں
06:50کہ ایم پی ایز اعتجاج کر رہے ہیں
06:52اور اعتجاج کرنے والے ایم پی ایز کو
06:53آپ کہیں جی کیونکہ اس نے اعتجاج کیا
06:55مریم نواز کی شان میں گستاخی ہو گئی
06:57لہذا اعتجاج کرنے والے ایم پی ایز کو
07:00ہم کر رہے ہیں فارن
07:01اب یہ ممبر اسمبلی نہیں رہے گا
07:03اس کو ناہل کر دیں گے
07:04حالانکہ ساری زندگی پی ایم ایل این نے
07:06اعتجاج ہی کی ہے
07:07پی ایز پارٹی نے بھی اعتجاج کی ہے
07:09ایم کی ایم نے بھی اعتجاج کی ہے
07:11پی ٹی آئی نے بھی اعتجاج کی ہے
07:13یہ کونسی کوئی نئی چیز ہو رہی ہے
07:14بجٹ کے موقع پر تو
07:16بڑا بڑا خوفناک اعتجاج ہوتا ہے
07:18یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
07:18مچھلی منٹی بن جاتا ہے ایوان
07:19اور بہت ساری ہاتھا پائی کی لڑائیاں
07:22جو ایو ریپورٹ ہوئی ہیں
07:23یہاں تو ہاتھا بھائی بھی کوئی نہیں ہوئی
07:25تو آپ صرف اس بنیاد پہ
07:28کہ شہزادی صاحبہ کو پسند نہیں آیا
07:30ناغوار گزرا
07:30کہ ان کے موں کے اوپر آگر کسی نے
07:33چور کے نعرے لگا دیئے
07:34یا چور کی بات کر دی
07:35تو وہ ذینی مریضہ کی وجہ سے
07:37اس کو راضی رکھنے کے لیے
07:38آپ اب 26 ارہکین اسمبلی کی بلی چڑھانے جا رہے ہیں
07:42تو ملک احمد صاحب
07:44جو ہیں ان کو پارٹی کے اندر سے بھی
07:45مخالفت کا سامنا کرنا پڑا
07:46تو بڑے بدمضہ ہوئے ہیں
07:48اب وہ جسٹیفیکیشن دے رہے ہیں
07:49اس بات کی کہ میں نے کیوں ان کو
07:51نا اہل کروانے کا فیصلہ کیا
07:53نا اہل تو یہ لوگ نہیں ہوں گے
07:55سوالی بیدا نہیں ہوتا
07:56اور اگر ہو گئے
07:57تو یہ خوش نصیب ترین ایم پی ایز ہوں گے
07:59کیونکہ یہ ایک نئی تاریخ لکھ دیں گے
08:01کہ اعتجاج کرنے پہ اور آواز اٹھانے پہ
08:03اپنا جمہوری حق استعمال کرنے پہ
08:06ایم پی ایز کو
08:07نہ صرف معطل کیا گیا
08:08بلکہ ان کو نا اہل کر دیا گیا
08:10ان کا تو بڑا فائدہ ہو جائے گا سیاسی
08:12انہی کے خاندان آئندہ الیکشن جیتے گے
08:15کوئی اور نہیں جیتے گا
08:16کیونکہ انہوں نے وہاں پہ عوام کے لیے
08:17عوام کے دکھ کے لیے آواز اٹھائی تھی
08:19اور جو عوام پہ بم مارا گیا
08:21بجٹ کا اس کے قلاب یہ لوگ بڑے تھے
08:22نون لیگ کی نا ایک بڑی عجیب و غریب صورتحال
08:25اور ان کا یہ دکھ بھی بہت بڑا ہے
08:27نون لیگ کو جس نے بارہ پچھلے چند سالوں میں
08:30نون لیگ اسی کی گھوٹ میں بیٹھی ہے
08:33اور نام بھی نہیں لے سکتی
08:34حیرت کی بات ہے نا
08:36کیسی یہ جیب و غریب سیچویشن ہے
08:38نون لیگ کو مارا تھا
08:40ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
08:41مارا بھی ٹھیک تھا یہ بہت سر اسوالوں کے آج تک جواب نہیں دے سکے
08:44میں اس بات کا حامی نہیں ہوں
08:47کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے
08:48یا کیسز بنائے یا کچھ اور کرے
08:49یہ پاکستان کے قانونی نظام
08:53کو یہ کرنا چاہیے
08:53جو اعتصاب کرنے والے ادارے ہیں ان کو یہ کرنا چاہیے
08:57فوج کو اس سے دور رہنا چاہیے
08:59چاہے کوئی کرپٹ ہے یا نہیں ہے
09:01فوج کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
09:03اگر کوئی کرپٹ ہے
09:04تو جو ادارے کرپشن پکڑنے والے ہیں وہ کام کریں
09:06تو نون لیگ بے شمار چیزوں کے جواب نہیں دے سکی
09:10لیکن اس کے باوجود نون لیگ کو
09:12جو مارنے والے تھے وہ
09:13ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگ تھے
09:15فوج پھینٹا لگا رہی تھی نون لیگ کو
09:17جب ان کے ساتھ تعلقہ ٹھیک نہیں تھے
09:20آج نون لیگ کو پھینٹا نہیں لگ رہا
09:22آج عوام ان کے خلاف ہو گئی ان کی ارکتوں کی وجہ سے
09:24تو نون لیگ اپنا دکھڑا سے
09:26اتنا سنا بھی نہیں سکتے
09:27وہ بتانا چاہتے ہیں رونا چاہتے ہیں
09:30وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ان کو مارا ہے
09:32اسٹیبلشمنٹ نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
09:34لیکن وہ یہ کہہ نہیں سکتے
09:35ان کا نام لے نہیں سکتے
09:37کیونکہ آج وہ خود ظلم کا حصہ ہے
09:39آج وہ خود ظالم ہے
09:41اور ظالم کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
09:42اسی اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کے
09:45یہ اقتدار میں آگئے ہیں
09:46اور انہی کے جوتے پالش کر رہے ہیں
09:48لہذا نون لیگ کی سیجویشن بڑی آکھوڑ ہے
09:50پی ٹی اے یا علیہ تو پھر بھی کہہ دیتے ہیں
09:52ہم دور جہالت میں تھے
09:53ہم جناب کچھ اور سمجھ دیتے ہیں
09:55ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کو
09:56پی ٹی اے یا علیہ تو
09:57ان کی پسلی بڑی موٹی ہے اس معاملے میں
09:59ان کا لیڈر بھی اور یہ جماعت بھی
10:02وہ اپنی غلطی مان لیتے ہیں
10:03عمران صاحب پاکستان کا واحد پولیٹیکل لیڈر ہے
10:05جو صاف کہتا ہے ہاں میرے سے یہ غلطی ہوئی
10:07میں نے کیوں یہ ایکسٹینشن دی
10:08میں نے کیوں اس پر بروسہ کیا
10:10میری ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سوچ
10:12فور دہ ٹائم بینگ وہ غلط تھی اس وقت
10:14اور میں نے غلط کیا
10:16تو یہ کتنی اچھی بات ہے کہ وہ اپنی غلطی مان لیتے ہیں
10:18لیکن پی اے میلین کا اتنا بڑا پرابلم ہے
10:21کہ وہ صحیح طرح رو بھی نہیں سکتے
10:23وہ بتا بھی نہیں سکتے کہ ان کو مارا کس نے
10:25وہ بچارے عمران خان بیلزام لگاتے ہیں
10:27جس نے ان کو کیا مارنا دے
10:28سارے کیسز تو عمران خان کی حکومت آنے سے پہلے کے بنے ہوئے تھے
10:32جن ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے ان کو مارا
10:34وہ اس ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کو پن پوائنٹ نہیں کر سکتے
10:37بچارے کرتے ہیں تو پھر اندر سے ان پر سختی ہو جاتی ہے
10:41تو وہ نون لیگ کی بڑی عجیب و غریب صورتحال ہے
10:43جس نے انہیں مارا اسی کی گود میں بیٹھے
10:46اور اس ڈر سے نام نہیں لیتے
10:48کہ دوبارہ یہ ہمیں گود سے اتار دیں گے
10:51اب سازش یہ ہے
10:52کہ پی ٹی اے کو دبایا جائے
10:54کہ آپ کے عراقین نائل ہو جائیں گے
10:56میرے خیال میں پی ٹی اے کو بیک فٹ پہ نہیں جانا چاہیے
11:04جالتے انصاف نہ دیں تو ایکسپوز کریں پورے نظام کو
11:07اسمبلی پہ بیٹھ کے کون سے آپ جھنڈے گاڑ رہے ہیں
11:09یا قانون سازیاں کر رہے ہیں
11:10اگر یہ باہر بھی نکال دیں تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے
11:13یہ نظام مزید ننگا ہوگا
11:14مزید ایکسپوز ہو جائے گا
11:16بیک فٹ پہ جانے کی ضرورت نہیں ہے
11:17یہ صرف مریم نواز کے سامنے
11:20ان ایم پی ایس کو جھکانے کی ایک کوشش ہے
11:22یعنی اگر یہ کر دیں گے نا
11:26تو ایک بدترین مثال
11:27پی ایمل این کے اور الیکشن کمیشن کے گلے چپک جائے گی
11:30الیکشن کمیشن بھی میں ایک دیکھ رہا تھا
11:32یہاں پہ انہوں نے ایک پریس ریلیز جاری کی
11:34میں پڑھ کے حران ہو رہا تھا کہ ایک پولیٹیکل پارٹی بھی
11:36دوسری پولیٹیکل پارٹی کو ایسے نہیں مارتی
11:38جیسے الیکشن کمیشن ٹارگٹ کرتا ہے
11:41پاکستان طریقہ انصاف کو
11:42الیکشن کمیشن کی آپ اگر پریس ریلیز دیکھیں
11:46تو وہ کیسے جسکیفائی کر رہے ہیں
11:47ملک احمد کے ساتھ ملاقات کو
11:49ہم پی ٹی ای کے لوگوں سے بھی ملتے رہے ہیں
11:51پی ٹی ای کا نام لے رہے ہیں اور کسی جماعت کا نام نہیں لے رہے
11:54ہم شاہ محمود قریشی صاحب زمین ملے ہیں
11:56ہم جو ہے نا وہ
11:58اسعد عمر سے بھی ملے ہیں اور باقی لوگوں سے بھی ملے ہیں
12:00عثمان بزدار سے بھی ملے ہیں
12:02باقیوں کا نام نہیں لے رہا
12:03جنب ہم ای وی ایم کے چکر میں ملنا چاہتے ہیں
12:05اس میں ملنا چاہتے ہیں اس میں ملنا چاہتے ہیں اور پھر اینڈ میں پی ٹی آئی کے اوپر
12:08الزامات اور پی ٹی آئی کے سوالوں کے جواب اور ان کے اوپر جو ہے وہ ایک
12:12نیا پروپیگنڈا یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی حقیقت ہے کہ اس وقت
12:16الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک پولٹیکل پارٹی کا رول پلے کر رہا ہے
12:19الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اپنا ذاتی سمبل لے کر الیکشن میں اتر جانا
12:23چاہیے اور پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑنے کی کوشش کرنی چاہیے
12:26پاکستان طریقہ انصاف جب الیکشن لڑتی ہے نا ان کا ایک امید بار
12:30تو وہ الیکشن کیسے ہوتا دیکھیں ایک طرف عوام ہے اور پاکستان طریقہ
12:34انصاف ہے اور دوسری طرف کون ہے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
12:38پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں پاکستان کی بیروکریسی پاکستان کا
12:43پورا کا پورا سٹیٹس کو پاکستان کا الیکشن کمیشن ان ساروں کے خلاف
12:48پاکستان طریقہ انصاف الیکشن لڑتی ہے آپ اندازہ کریں اور اس کے
12:53باوجود وہ ایک سو اسی سے زائد نشستیں جیت جاتی ہے اور یہ سارا
12:59نظام ملکہ پی ایم ایل این کو صرف ستنا سیٹیں دلوا پاتا ہے لیکن اس کے
13:03بعد جو ہے وہ پھر دونمبری ہوتی ہے جالی فارم فوٹی سیون آتے ہیں اور دونمبر
13:08طریقے سے یہ الیکشن بنایا بھی جاتا ہے یہ الیکشن جیتا بھی جاتا ہے ناظرین
13:13اب ایک طرف پی ٹی آئی کے لوگوں کے ساتھ یہ کر رہے ہیں دوسری طرف جو سپریم
13:16کورٹ آ پاکستان نے ریونیاں بانٹی ہیں نا جو مالِ غنیمت بانٹا ہے مخصوص
13:21نشستوں کا ساری سیاسی جماعتوں میں ان میں ایک اور بڑی انٹرسٹنگ چیز ہے
13:25میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں آپ کو شاید تھوڑا سا غصہ آئے گا مجھے تو بہت
13:29غصہ آ رہا ہے کہ جن عراقین کو اب انہوں نے نشستیں دیئے نا انہیں پچھلی
13:33تنخواہیں بھی دیں گے کہ آجا بھئی اپنی تنخواہیں بھی لے لو پچھلی
13:36یعنی ان کو اب تنخواہیں دی جائیں گی جس عرصے میں انہوں نے کوئی کام
13:40نہیں کیا کام تو انہوں نے آنے والے عرصے میں بھی کوئی نہیں کرنا کام
13:44کرنے والی اگر یہ شکلیں ہوتی تو پاکستان کا آج ہلیہ کچھ اور ہوتا
13:47یہ پچھلی کئی کئی دہائیوں سے پاکستان کے پر مسلط ہیں یہ سیاسی خاندان
13:51انہوں نے ٹکے کا پاکستان کا فائدہ نہیں ہونے دیا خود یہ عرب و
13:55خرب و پتی ہو گئے کئی جزیوں پہ کئی ممالک میں کئی بڑے آزموں میں ان کی
14:00جائدادیں بن گئیں خود انہوں نے اپنی ساتھ ساتھ دس دس نصروں کا مالک
14:04اٹھا کر لیا لیکن پاکستان کا انہوں نے کبارہ کر دیا اب یہ جو لوگ ہیں
14:10ان کو پچھلی تنخواہیں بھی اب ساتھ میں ملیں گی جس عرصے میں انہوں نے کام
14:14نہیں کیا اس عرصے کی تنخواہیں بھی انہیں دی جائیں گی اور انہیں
14:19کیا چاہیے صرف مشہوری صرف اپنے اشتہارات انہیں ہر جگہ پہ
14:24لگانے ہیں شاکر عبان صاحب نے ایک بڑی انٹرسٹنگ بات بتائی
14:26لاہور سے وہ ریپورٹ کرتے ہیں تو لاہور کے بارے میں انہوں نے
14:29بتایا کچھ انہوں نے کہا یہ ماہ محرم کے دس دن کے لیے پنجاب بھر
14:33میں قومی خزانے سے ارب اور روپے لگائے گئے ہیں سب سے دیدہ تشریری
14:37محیم جو ہے وہ پیسے اس کے پر لگائے گئے لاہور میں صرف
14:42اٹھارہ بل بورٹ پر بیس کروڑ روپے خرچ کر دیا گیا صرف اٹھارہ
14:47بل بورٹ لاہور میں ایسے لگے جن پہ بیس کروڑ روپے دس دن کے لیے
14:50انہوں نے قوم کا جھونک دیا کتنا شاک ہے زینی مریضہ کو اپنی
14:54تصویریں ہر جگہ پہ دیکھنے کا کتنا شاک ہے کہ میں ہر طرف
14:57ہر چوک میں نظر آؤں ہر جگہ پہ نظر آؤں ہر سڑک پہ میری شکل
15:00لگی ہوئی ہو ہر جگہ پہ میں ہی دکھائی دوں اور کوئی اور
15:03دکھائی نہ دے اندازہ کریں آپ ان کی صورتحال کا اور اب
15:07قانون ایک اور انہوں نے بنا دیا ہے قانون یہ بنا دیا ہے کہ
15:10آپ تشہیر کے متعلق جتنا بھی پیسہ خرچ کریں گے کوئی پوچھ
15:13نہیں سکتا یہ انہوں نے اسمبلی کے اندر قانون بنایا کہ
15:16اپنی تشہیر کے اوپر یہ جتنا بھی پیسہ لگائیں گے کوئی ان سے
15:19اس پیسے کے بارے میں سوال نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی
15:22قانونی کاروئی کر سکتا ہے میرے خیال میں سب سے پہلے تو اس
15:25قانون کو چیلنج کیا جانا چاہیے تاکہ یہ قانون ریورس ہو
15:29لیکن پنجاب کے اندر ان کی اپنی جو ہے لہور میں ہائی گوٹ بھی
15:32ان کی اپنی مرضی کی بنی ہوئی ہے سپریم گوٹ اور پاکستان بھی
15:34اپنی مرضی کی بنی ہوئی ہے لیکن دروازہ کٹ کٹانا جو ہے وہ
15:37ضروری ہے عدالت کا دروازہ کٹ کٹانا ضروری ہے وہ کھولے
15:40یا نہ کھولے لیکن دروازہ کٹ کٹانا ضروری ہے ناظرین بجلی کے
15:44بلوں میں جو پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور جبر کیا جا رہا ہے نا اس کے
15:48اوپر اب ایک تحریک اٹھائی ہے سینیٹر مشتاق صاحب نے اور کچھ
15:53فیکٹس بھی انہوں نے سامنے رکھے ہیں بڑے دلچسپ فیکٹس ہیں تو ایک
15:56درجن سے زیادہ ظالمانہ ٹیکس آپ کے بجلی کے بل میں آپ کو آتے ہیں
15:59اور بھاری بل آپ کو وصول ہو رہے ہیں ایک شہری کے بارے میں انہوں نے
16:04بتایا کہ یہ ایک شہری ہے حضرت حسین آجیز تو یہ اس کو جو
16:10بل آیا مئی کے مہینے میں ایک سو چورانوے یونٹ آتا ہے تو دو
16:13ہزار دو سو گیرہ روپے اس کو بلا جاتا ہے اور جون کے مہینے میں
16:18صرف اس کو لگ بگ کوئی ارتس یونٹ زیادہ بلا گیا صرف ارتس یونٹ
16:26تقریباً اس کو زیادہ بلا گیا چھے یہاں سے اور تین نو beide انہوں تس
16:29انٹالیس یونٹ اس کو زیادہ بلا گیا میکسیمم ارتس یونٹ زیادہ
16:32بل آگیا اس کو جون کے مہینے میں اور اس کا جو بل بڑھ گیا اس کی وجہ سے وہ
16:38ساڑھے چھ ہزار پر بڑھ گیا یعنی دو سو ستائیس یونٹ کا بل ہے آٹھ ہزار
16:44چھ سو چورانوے اور ایک سو چورانوے یونٹ کا بل ہے دو ہزار دو سو گیارہ
16:49ساڑھے چھ ہزار کا فرق ہے اور یونٹ کتنے بیچ میں صرف اور صرف ارتیس
16:54یونٹ یہ پاکستان میں ظالمانہ سلیب سسٹم انہوں نے لگایا ہوا ہے اور
16:59مہپکو کا ایک آفیسزرہ اس کا بل بھی انہوں نے سامنے رکھا یہ
17:02ایک افصر ہے جو بجلی کے محقوبے میں کام کرتا ہے اس نے آٹھ سو پچانوے
17:07یونٹ استعمال کی ہیں آٹھ سو پچانوے یونٹ اور اس کا بل آیا
17:11بارہ سو رپیہ بارہ سو ایک رپیہ یار بارہ سو رپیہ بل لگ بک نو سو
17:17یونٹ استعمال کرنے والے کا اور سوا دو سو یونٹ استعمال کرنے والے
17:21کا بل لگ بک ایٹی سیون ہنڈرڈ روپیز اندازہ کریں انہوں نے کتنی
17:26اگزیادتی کی پاکستانیوں کے ساتھ
17:28اب وہ یہ کہتے ہیں جججوں کے جرنیلوں کے پارلیمنٹیڈینز کے
17:31تمام افسران کے جو مفت بجلیاں
17:33ان کو مل رہی ہیں نا یا سبسیڈی مل رہی ہے
17:34وہ ساریاں بند کرو
17:36اور عوام سے جو بل ہے نا وہ بغیر ٹیکسز کے
17:38ٹھیک والا بل لیں تاکہ عوام کو تھوڑی
17:40ہوش آئے عوام کو تو آپ نے بلوں کے اندر
17:43ہی جکڑ دیا پکڑ کے کرائیوں کے اندر جکڑ دیا پکڑ کے
17:45دوائیوں کے اندر جکڑ دیا پکڑ کے
17:47خوراک کے اندر پاکستان کے اندر
17:49نوجوان غزائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں
17:51اس کے پر کوئی بات ہی نہیں کرتا
17:53غزائی قلت کا لگاتار پاکستانی بچے
17:56اور نوجوان شکار ہو رہے ہیں
17:57لوگوں کی گروتھ رکی ہوئی ہے
17:59لوگوں کی ذہنی اور جسمانی گروتھ رکی ہوئی ہے
18:03یہ کسی قوم کے ساتھ
18:04اس سے بڑی زیادتی ہو نہیں سکتی
18:06نہیں ہو سکتی
18:08وہ ممالک جہاں پہ کل تک
18:09غزائی قلت ہوتی تھی
18:10وہ اپنے آپ کو خود کا فیل کر کے چلے گئے
18:13وہاں پہ بہترین اتھلیٹ پیدا ہو رہے ہیں
18:15بہترین دماغ پیدا ہو رہے ہیں
18:17اور پاکستان جہاں پہ بہترین محول ہوا کرتا تھا
18:20آج پاکستان کے اندر حالات کیا ہیں
18:21وہ آپ کے سامنے میں اس پہ آپ کو اور کیا بتاؤں
18:24ناظرین کوٹ لکپت جیل کو
18:26ایک طرح سے نو گو ایریا
18:28بنا دیا گیا ہے
18:29اور اس پہ جو ریپورٹ ہے
18:32وہ ریپورٹ یہ بتاتی ہے
18:33کہ کوٹ لکپت ایریا کے اندر
18:36بہت سختی کر دی گئی ہے
18:38اور وہاں پہ جو لوگ جاتے ہیں
18:40کوریج کرنے کے لیے
18:41ان کو بھی باہر دور روک دیا جاتا ہے
18:44اور ایسا لگتا ہے
18:45کہ اب یہ فیصلہ کر دیا گیا ہے
18:47کہ کوٹ لکپت جیل کے مقیم
18:49جتنے بھی قیدی ہیں
18:51ان کو سخت سزائیں آنے والے دنوں میں سنائی جائیں گی
18:53اور جو لوگ کہہ رہے تھے
18:55کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہوش کے ناخن کر لیے ہیں
18:57اسٹیبلشمنٹ نے اپنا قبلہ بدل لیا ہے
19:00اسٹیبلشمنٹ اب جو ہے
19:02وہ نائنصافی بند کرنے والی ہے
19:03یا پاکستان تحریک انصاف کے لوگ
19:06کیونکہ میں نے آپ کو ایک خبر دی تھی
19:07میں نے سے کہا تھا
19:08کہ یاسمین راشد صاحب اور
19:09شاہ محمود قریشی صاحب کو
19:11چھوڑنے کا ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے
19:12لیکن ساتھی میں نے آپ کو یہ کہا تھا
19:14کہ میں اس پہ یقین نہیں کروں گا
19:15جب تک وہ چھوٹ نہیں جائیں گے
19:17اس کی وجہ یہ ہے
19:19کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ دھوکہ دیتی
19:21یہ لوگوں کو چکر دیتے ہیں
19:23اور اب ایک تحریک ہی شروع کرنی پڑے گی
19:25پاکستانیوں کو اور اس تحریک کے لیے تیاریاں ہو رہی ہیں
19:27دیکھتے ہیں یہ تحریک کیا رخ اختیار کرتی ہے
19:30ایک اور خبر ناظرین میں جاتے جاتے آپ کو دے دوں
19:34اور یہ بھی ایک اہم خبر ہے
19:36اور بڑی زبردست خبر ہے
19:38آپ سنیں گے تو آپ کو بڑا مزا آئے گا
19:41ایک اور عودہ جو ہے وہ میجر جرنل صاحب ہیں
19:45ایک ان کو مل گیا
19:46میں آپ کے سامنے ان کا نام بھی رکھ دیتا ہوں
19:49جی ناظرین یہ ہیں جی میجر جرنل عرفان عرشد صاحب
19:52انہیں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر کے طور پر تائینات کر دیا گیا ہے
19:56اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے اس کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے
20:00میجر جرنل صاحب ابھی تک جو ہیں وہ یہ حاضر ڈیوٹی ہیں
20:03کیونکہ ان کے ساتھ ریٹائر کا لفظ نہیں لکھا ہوا
20:05اور اس سے پہلے عرفان عرشد صاحب کو الیکٹ کیا گیا تھا
20:09پریزیڈنٹ آف پائن کلپ
20:11اور ایک ماہ پہلے ان کو پریزیڈنٹ آف پائن کلپ بنایا گیا تھا
20:15بڑی ان پر نوازی شاتھ ہو رہی ہیں
20:17یہ حلال امتیاز بھی ہیں
20:19اور انہیں الحمدللہ
20:20اور انہیں جو ہے وہ پہلے ایک عودہ ملا
20:23ایک ان اپوزڈ الیکشن یہ جیتے
20:26یعنی الیکشن میں ان کے مقابلے میں کوئی بھی نہیں آیا
20:28جیسے آصفہ زرداری کے مقابلے میں کوئی نہیں آ سکا تھا
20:31تو یہاں پہ میجر جنرل عرفان عرشد صاحب کے مقابلے میں کوئی نہیں آیا
20:36اور وہ ان اپوزڈ بن گئے
20:37پریزیڈنٹ آف پائن کلپ آف پاکستان کے
20:41اور یہ ایک مہینہ پہلے کی خبر ہے
20:43اور اب انہیں جو ہے وہ بنا دیا گیا
20:45ایک اور عودے کے اوپر
20:46اور یہ عودہ ہے پاکستان سپورٹ بورڈ کے
20:48ممبر کے دور پہ انہیں تائینات کیا گیا ہے
20:51تاکہ فیوچر میں وہ اس بورڈ کے
20:53چیئرمن بھی بن سکیں ابھی وہ ممبر رہیں گے
20:55بعد میں انہیں وہ عودہ بھی مل جائے گا
20:56تو یہ چل رہا ہے جناب پاکستان میں
20:58کوئی عودہ یا کوئی ادارہ یا کوئی جگہ رہ تو نہیں گئی
21:01جہاں پہ میرا کوئی بھائی جو یونی فارم میں ہے
21:03وہ تائینات نہ ہوا ہو
21:04میرا نہیں خیال کوئی جگہ رہ گئی ہے
21:07بیتے جگہ ہم ڈھونڈتے ہیں
21:08اب میرے خیال میں ہمیں یہ چاہیے کہ
21:09ہم نشاندہ ہی کرتے رہ کریں
21:11کہ یہ بھلا ادارہ رہ گیا ہے
21:12جہاں پہ میرا کوئی باوردی بھائی نہیں ہے
21:14یا کوئی باوردی آفیسر نہیں ہے
21:16تو ہمیں چاہیے کہ ہم نشاندہ ہی کرنا شروع کریں
21:19ہمیں تھوڑے سے تو ادارے رہ گئے ہوں گے
21:21تو ہمیں چاہیے کہ ہم وقتن فوقتن
21:22بتاتے رہا کریں کہ یہ جگہ بچ گئی ہے
21:25یہاں پہ ایک سیٹ کریئٹ کی جا سکتی ہے
21:27اور ہمارا ایک بھائی آکے یہاں پہ ایڈجسٹ ہو سکتا ہے
21:29تاکہ ملک جو ہے وہ بہتر سمت میں آگے بڑھ سکے
21:31اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھیں
21:33اپنے چینل کا بھی
21:33اللہ حافظ

Recommended