- 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Reality of Deal between Malik Riaz and Field Marshal || Statement against Imran Khan? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Reality of Deal between Malik Riaz and Field Marshal || Statement against Imran Khan? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ملک ریاض کی کوئی ڈیل ہو گئی ہے
00:30ملک ریاض صاحب جو بہت بڑے پروپٹی ٹائکون ہیں
00:33پہلے انہوں نے پاکستان کے اندر بہت سارے پروجیکٹ کیے
00:35بہت سارے حوالوں سے متنازے بھی رہے ہیں
00:37اس کے بعد ملک ریاض صاحب نے جو ہے وہ پاکستان سے باہر
00:41برنل اقوامی صدا پر پروجیکٹ شروع کیا
00:43دبائی میں ان کا بڑا کامیاب ہوا پروجیکٹ
00:45اور وہاں پہ انہوں نے بہت سارے اوورسیز پاکستانی وہاں گئے
00:50میں نے اس کی اطلاع لی تھی
00:51تو بڑے پرمانے پر وہاں پہ بھی انہوں نے کاروبار کیا
00:53پاکستان کی حکومت ان پر بہت دباؤ ڈالتی رہی
00:56اور میں آپ کو بتاتا رہا ہوں کہ ملک ریاض کے پاس جو ڈیٹا ہے
00:58وہ حکومت کے لیے بہت کام کا ہے
01:01اور ملک ریاض صاحب جو ہیں
01:02وہ اپنے ساتھ ساتھ بہت سارے انویسٹرز بھی پاکستان سے باہر لے کر چلے گئے
01:06اور یہ جو پاکستان کی ریاستی ادارے ہیں
01:09اس کو اپنے لیے ایک ناکام ہی سمجھتے ہیں
01:21ملک ریاض صاحب جو ہیں وہ ایک بہت بڑے سیلر ہے
01:23وہ بڑی کامیابی کے ساتھ اپنا کاروبار کرتے ہیں
01:25اب ان کے بارے میں خبر یہ چلی
01:27کہ انہوں نے کوئی آرمی چیف سے معافی مانگ لی
01:30اس سے پہلے بھی کوئی ایک دو خطوط کا ذکر ہوتا رہا
01:32تو ملک ریاض صاحب نے جو خبر چلی
01:35اس کے مطابق
01:36انہوں نے کوئی آرمی چیف سے معافی مانگ لی ہے
01:38اور کچھ چیزوں پر وہ آمادہ ہو گئے ہیں
01:40اور کوئی تین ہزار کنال زمین
01:42جو ہے وہ انہوں نے پیشکش کر دی ہے
01:44شہدہ کے لیے
01:45اور کوئی ہزار عرب سے زائد کا ملیاتی فراڈ تھا
01:48جو معاملہ تیہ پائے ہیں
01:49اس قسم کی خبریں چلی
01:51اور بہت سار لوگوں نے پھر بعد میں دعویٰ کیا
01:54جی اس کے اندر آسیولی زرداری انوالو ہیں
01:55کسی نے دعویٰ کیا
01:57اس آگڈار انوالو ہیں
01:58کچھ لوگوں نے کہا کیونکہ آرمی چیف کے بہت قریب ہیں
02:01وہ موسن نکوی
02:02تو جناب موسن نکوی انوالو ہیں
02:04اور یہ معاملہ اور ڈیل جو ہے
02:06یہ بتائی گئی کہ یہ
02:07پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل
02:10آسیم منیر اور ملک ریاض کے بیچ میں ہوئی ہے
02:13معاملہ تیہ پا گئے ہیں
02:15خبریں تو یہاں تک بھی دی گئی
02:17کہ جناب یہ پہنچ جائیں گے
02:18کراچی میں کچھ عرصہ انتظار کریں گے
02:20پھر یہ اسلام آباد پہنچ جائیں گے
02:22وہاں پہ اپنے معاملہ تیہ کریں گے
02:24تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
02:26ملک ریاض کے معاملات تیہ ہوئے
02:27ملک ریاض کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بگڑے کہاں تھے
02:29دیکھیں ملک ریاض صاحب
02:31ایک کاروباری آدمی ہے نا
02:33انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے
02:35بہت بڑی انویسمنٹ کروانی تھی
02:37اپنے دیگر پروجیکٹس کے اندر بھی
02:38جیسے وہ پاکستان میں کرواتے رہے ہیں
02:40اور اوورسیز پاکستانی زیادہ
02:42عمران خان کے حمایت نہیں ہیں
02:43تو ایک بڑا بزنسمنٹ کبھی نہیں چاہے گا
02:46کہ وہ لوگوں کی حمایت کھو دے
02:47اور اس کا پروجیکٹ شروع ہونے سے پہلے ہی
02:50وہ خرابی کی طرف چلا جائے
02:51تو عمران خان کے خلاف ملک ریاض کو
02:54مجبور کیا جاتا تھا
02:55کہ آپ گوائی دیں
02:57آپ کو ہم چھوڑ دیں گے
02:58عمران خان کو ہم نے فکس کرنا ہے
03:01تو یہ جو ہے وہ ملک ریاض صاحب نے انکار کر دیا تھا
03:04اس وقت انہوں نے بڑے سخت ٹویٹ بھی لکھی دے
03:05کہ میں یہ نہیں کروں گا
03:06میرا بڑا ریکارڈ ہے
03:08وہ بتاتے کہ وہ محبے وطن ہے
03:10لیکن وہ کمپرومائز نہیں کرنا چاہتے
03:12وہ جھوٹ نہیں بولنا چاہتے
03:13جھوٹی گوائی نہیں دینا چاہتے
03:14اس قسم کی بہت ساری باتیں
03:16ملک ریاض صاحب نے نیجی محفلوم بھی کی
03:18وہ ٹویٹ بھی کرتا رہے
03:20بڑا انہوں نے اپنا عظم شو کیا
03:22لیکن اب اس وقت جو دعوے کیے گئے
03:24ان کی حقیقت کیا ہے
03:25کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:26دیکھیں اسٹیبلشمنٹ کھل کے
03:28تو اس پہ سامنے نہیں آئی
03:29لیکن اسٹیبلشمنٹ نے اس کے بارے میں
03:32بہت سارے لوگوں کو پیغامات بھی دیئے
03:34اور جو اسٹیبلشمنٹ کے امپورٹنٹ لوگیں
03:37انہوں نے بتایا کہ جناب ایسا نہیں ہوا
03:39اب جو دعویٰ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آیا ہے
03:41وہ پہلے میں آپ کو پڑھ کے سنایتا ہوں
03:43پھر اس کے بارے انیلیسیز میں آپ کو دوں گا
03:45کہ ایکچلی مجھے کیا لگتا ہے
03:47ملک ریاض کو پاکستان کی عدالتوں میں
03:49بہت سارے قانونی مقدمات کا سامنا ہے
03:52ایک تو وہ یہ کہتے ہیں
03:53دوسرا وہ یہ کہتے ہیں کہ
03:56عدالتی سمن کی تعمیل نہ کرنے پر
03:59ملک ریاض کو اشتہاری مجرم قرار دیا جا چکا ہے
04:02اور انہیں ریڈ وارنٹ کا سامنا ہے
04:05نمبر تین وہ یہ کہتے ہیں کہ
04:07دھوکہ دہی فریبی سرگرمیوں کی وجہ سے
04:11ملک ریاض ریاست اور پاکستان کے عوام کے
04:15ارب اور روپے کے مقروض ہیں
04:16نمبر چار وہ یہ کہتے ہیں
04:18کہ ملک ریاض کے مقدمات قانونی ہیں
04:21اور ان کا تدارک بھی عدالتوں کے پاس ہے
04:24نمبر پانچ جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ذرائے
04:27وہ یہ کہتے ہیں
04:28کہ شہدہ فلاہی اسکیم
04:31ایک مقدد ذمہ داری ہے
04:33جسے ریاست حکومت اور اداروں کے ادارے
04:36اپنے وسائل سے پورا کرتے ہیں
04:38یا پورا کیا جاتا ہے
04:39یہ جناب جو موقف ہے
04:41اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے وہ یہ ہے
04:43اور یہ بھی پھر میڈیا پر مختلف لوگوں نے بتایا
04:46کہ جناب اب وہ
04:47ڈینائے کر رہی ہے اسٹیبلشمنٹ
04:49یا ان کے سورسز
04:50وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی
04:52دیکھیں یہ جو چیزیں بتائی گئی ہیں
04:54ملک ریاض کو پاکستان کی عدالتوں میں
04:56متعدد قانونی مقدمات کا سامنا ہے
04:59شباہ شریف کو بھی تھا زرداری کو بھی تھا
05:01نواز شریف کو بھی تھا
05:02کدھ رکھے مقدمات
05:03دوسرا عدالت میں جناب ملک ریاض صاحب اشتہاری ہے
05:07مجھرے میں
05:08نواز شریف اشتہاری تھے
05:10جب وہ ائرپورٹ پہ پہنچتے ہیں
05:11تو عدالتی عملہ پہنچ جاتا ہے
05:13ائرپورٹ پہ جناب آپ یہاں پہ انگوٹھا لگائیں
05:15فارغ ہیں آپ جائیں
05:16جا کے جلسہ کریں کبوتر اڑائیں
05:18تو میاں صاحب چلے جاتے ہیں
05:20یعنی اسی طرح کے حالات تو نواز شریف کے تھے
05:23اب کیا واقعی ملک ریاض صاحب کی کوئی ڈیل ہونے جاری ہے
05:26یہ خبر میں آپ کو دوں گا
05:27میں اپنے سورسز سے مزید اس کو کنفرم کروں گا
05:29مجھے ایک آدھا دن اور لگے گا
05:32لیکن ایک بات میں آپ کو بتاؤں
05:34اگر اسٹیبلشمنٹ ملک ریاض کے ساتھ کوئی ڈیل کرتی ہے
05:38تو یہ نواز شریف سے کی گئی ڈیل سے تو بہتری ہوگی
05:41یعنی نواز شریف کے ساتھ جب اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی
05:44تو اس میں بیزتی کے علاوہ اور کچھ نہیں ملا
05:45یعنی وہ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس طورہ بارہ نے
05:49کچھ بھی نہیں ملا
05:51پاکستان کی معیشت کا بھی بیڑا گرک کر دیا
05:53اپنی عزت کا بھی بیڑا گرک کر دیا
05:55لوگوں کے اندر نفرت بھی پیدا کر دی
05:57اور ٹکے کی حکومت نہیں بنی
05:59اور آج تک ڈیلیور بھی نہیں کر پا رہے
06:01سمجھ نہیں آرہی اب کریں کیا
06:03جبکہ ملک ریاض کے ساتھ کوئی ڈیل کرتے ہیں
06:06تو کچھ نہ کچھ لاب بھی جائے گا
06:07ملک ریاض جو ہے وہ کربوپتی آدمی ہے
06:09اس کے بعد انویسٹمنٹ ہے انویسٹرز ہیں
06:12پلانز ہیں وہ کچھ نہ کچھ تو دے گئی نا
06:14ایسا تو نہیں ہے کہ وہ خالی آدھ رکھے گا
06:17دوسرا ملک ریاض اب اس طرح نہیں ہے
06:19کہ آپ جائیں گے اور جا گئی
06:21یوں اٹھا کر لیں گے
06:23ملک ریاض جس ملک میں انویسٹمنٹ کر رہا ہے
06:25یا وہاں پہ ان کے کاروبار ہیں
06:27تو وہاں کی حکومت کے ساتھ بھی ان کے تعلقات ہیں
06:29اور میری انفرمیشن کے مطابق
06:30ملک ریاض کے تعلقات ایک نہیں دو تین حکومتوں کے ساتھ ہیں
06:33اور اگر کوئی ڈیل ہو رہی ہے
06:35فرض کریں اگر کوئی ڈیل ہو رہی ہے
06:36اول تو یہ ڈنائے کر رہی ہے اسٹیبلشمنٹ
06:38کہ ڈیل نہیں ہو رہی
06:39خبر نکل آئے گی
06:40بدا چل جائے گا
06:41لیکن اگر تو کوئی ڈیل ہو رہی ہے
06:43تو پھر ایک بات آپ ذہن میں رکھیں
06:45کہ اس میں پھر جو گرنٹر ہے
06:47وہ پاکستان کے اندر نہیں ہو سکتا
06:49یہ جنوں کے نام لیے جارے ہیں
06:51آصف درداری تو موسن نکوی
06:53تو عساق دار
06:54یہ لوگ کچھ نہیں بیچتے
06:55اگر ملک ریاض کا اور
06:57فیلڈ مارشل کے بیچ میں
06:59کوئی گرنٹر ہوگا
07:00تو وہ کوئی
07:01باہر بڑا آدمی ہوگا
07:03پاکستان کے اندر نہیں ہوگا
07:05یہ میں آپ کو یقین سے
07:06اس لیے کہہ سکتا ہوں
07:07کہ میں اس کپیسٹی کو جانتا ہوں
07:09اور مجھے آئیڈیا ہے
07:10کہ کون کہاں ڈیل کرتا ہے
07:11اور کون کہاں سے کنٹرول ہوتا ہے
07:13بارال
07:14کوئی ڈیل ہے یا نہیں ہے
07:17ایک آدھے دن میں چیزیں کلیر ہو جائیں
07:18کہ جو صحافیوں نے خبر دی
07:19وہ تو اپنی خبر کے پر پکے ہیں
07:21اور ان میں کچھ نے یہ بھی دعوے کر دی ہے
07:23یا ایسی باتیں بھی کر دی
07:24کہ ملک ریاض اب گوائی دیں گے
07:27جنہیں عمران خان کے خلاف
07:28وہ بھی کہہ رہے ہیں
07:28دعوے کر رہے ہیں لوگ
07:30کہ جناب جو گوائی انہوں نے نہیں دی
07:32وہ اب گوائی دے سکتے ہیں
07:34عمران خان کے خلاف
07:35اپنی جان چھڑانے کے لیے
07:36اسٹیبلشمنٹ سے
07:37تو کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے
07:40کچھ بھی کہنا
07:41ابھی قبل از وقت ہے
07:42لیکن آجائے ہیں
07:43اگلی خبر کی طرف
07:44ایک اور بڑی امپارٹنٹ خبر ہے
07:45اور وہ ہے
07:46فاتا والا معاملہ
07:47یہ بہت ہی امپارٹنٹ ہے
07:48اس معاملے کے اوپر
07:50پاکستان تحریک انصاف
07:51نے ایک پریس کانفرنس بھی کی ہے
07:53اور ساری تفصیلات
07:54عوام کے سامنے رکھی ہیں
07:56پی ٹی اے کے رانوما نے کہا
07:57کہ ہم وفاقی حکومت سے
07:59مطالبہ کرتے ہیں
08:00کہ فاتا کے لیے
08:01امیر مقام کی
08:01کنوینئر شپ میں
08:03جو کمیٹی بنائی گئی ہے
08:04اس کو تحلیل کر دیا جائے
08:06کمیٹی بنانا وفاق کی
08:08صوبے میں دخل اندازی کے
08:09مترادف ہے
08:10میں نے ڈیٹا آپ کو بتایا تھا
08:12تیرہ میں سے گیارہ سیٹے
08:14امپی ایس کی جو ہیں
08:15وہ فاتا میں پی ٹی اے کی ہے
08:16ایسا نہیں ہے
08:17وہ ابھی اس خبر کے اندر
08:18میں نے دیکھا کہ
08:19سترہ میں سے چودہ امپی ایس
08:20پی ٹی آئی کے ہیں
08:21تو یہ تو بہت بڑی تعداد ہے
08:23یہ تو لگ بگ
08:24ایٹی فائی پرسنٹ سے زیادہ ہے
08:26تو اتنی بڑی تعداد میں
08:28ایک جماعت کی نمائندگی ہے
08:30ایٹی فائی پرسنٹ سے زیادہ
08:32ایک صوبے میں
08:33تو آپ اس جماعت کو
08:34دیوار کے ساتھ کیسے لگا سکتے ہیں
08:36آپ ایسا کر ہی نہیں سکتے ہیں
08:38اس جماعت کو آپ دیوار کے ساتھ
08:39لگائی نہیں سکتے
08:40وہاں کا فیصلہ تو
08:41وہاں کی جماعت کرے گی
08:42وہاں کے لوگ کریں گے
08:50فاتا کے آپ نے پیسے دینے ہیں
08:51آپ پیسے نہیں دے رہے
08:53اور فاتا کے جو وسائل ہیں
08:56ان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
08:57شاہ فرمان نے بھی ایسے ہی باتیں کی
09:00اور انہوں نے سامنے رکھا
09:02معاملہ مادنیات والا
09:04کہ مادنیات پر کنٹرول کرنے کے لیے
09:06اسٹیبلشمنٹ کی ایک چال ہے
09:07اور اب وہ فاتا کو کابو کرنا چاہتے ہیں
09:10فاتا کو فاتا کا حق تو دیا نہیں گیا
09:12جو پیسہ فاتا کو ملنا تھا
09:15وہ پیسہ فاتا کو نہیں دیا
09:16لیکن فاتا کے اوپر ٹیکس لگانے پہنچ گئے
09:18بھئی ٹیکس تو آپ بعد میں لگاتے ہیں
09:20پہلے تو آپ وہاں پہ تعمیروں ترقی کرتے ہیں
09:23تو جو وہاں پہ پیسہ دینا تھا
09:25یعنی یہ ایک ڈیٹا
09:26انہوں نے ہمارے سامنے رکھا
09:28اور انہوں نے بتایا جناب کے
09:30مشاورت ایک بہانہ ہے
09:32اور فاتا جو ہے وہ نشانہ ہے
09:34ساتھ ہی انہوں نے کہا
09:36کہ کوئی سات سو ارب دینا تھا فاتا کو
09:38اب تین سال باقی رہ گئے ہیں
09:40اور فاتا کی مقروض ہے
09:42وفاقی حکومت جو فاتا کو پیسے نہیں دے رہی
09:44اب اگر ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے سے
09:47فاتا کو وفاق واپس لینے کی کوشش کرتا ہے
09:49تو یہ ایک بڑا پھڑا پڑ جائے گا
09:52وہاں لوگ روزانہ اعتجاج کر رہے ہیں
09:55فاتا میں کل بھی لوگ نکلے
09:57اور پتہ چل رہا ہے کہ بھی
09:58فردر اور لوگوں نے اعتجاج کرنے ہیں
10:00تو قبائلی راکوں میں بار بار لوگ نکلتے ہیں
10:03بڑی تعداد میں نکلتے ہیں
10:05نکل کر اعتجاج کرتے ہیں
10:06آواز اٹھاتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی ایک میڈیا بھی
10:09ایک ٹکر بھی نہیں چلاتا
10:11یہ نہیں وہاں پہ ڈرون حملہ ہوتا ہے
10:14میڈیا پہلے پوچھتا ہے اجازت لیتا ہے
10:15پھر ایک خبر چلاتا ہے گول مول کر کے
10:17وہاں پہ
10:19لوگوں کا قتل عام ہو جاتا ہے
10:21پاکستان کا میڈیا خبر نہیں چلاتا
10:23وہاں پہ لوگوں کے حقوق چھن جاتے ہیں
10:25میڈیا خبر نہیں چلاتا
10:27وہاں پہ ہزاروں لوگ اکٹھے ہوتے ہیں
10:29اپنا حق مانگنے کے لیے
10:30چاہے وہ گلگت بلتستان میں ہوتے ہیں
10:32چاہے فاٹا میں ہوتے ہیں
10:33پاکستان کا میڈیا خبر نہیں چلاتا
10:35کشمیر کے اندر پاکستان میں بے شمار اعتجاج ہوا
10:38کشمیریوں نے بہت اعتجاج کیا
10:40پاکستان کا میڈیا خبر نہیں چلاتا
10:42کیا پاکستان جو ہے وہ اسلام آباد
10:44اور لاہور کا اور چند شہروں کا نام ہے
10:46یا کراچی کا نام ہے
10:48باقی کوئی اور شہر جو ہے وہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے
10:51یا کوئی اور علاقے پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کا حصہ نہیں ہے
10:55یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ڈیسائیڈ کرتی ہے
10:58کہ کس خبر کو اٹھانا ہے اور کس خبر کو دبانا ہے
11:01تو یہ جو فٹا والا معاملہ ہے بڑا حساس ہے
11:04اس پہ جو سٹیٹمنٹ دیا سوہیل خان افریدی نے
11:07یہ بھی قبائلی علاقے سے ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں
11:11انہوں نے کہا جی پاکستان کی تباہی کی جو اصل وجہ ہے نا
11:14جس کا جو کام ہے وہ کرنی رہا
11:16افاظت کرنے والے جو ہیں وہ لیکچر دیتے پھر رہے ہیں
11:19انصاف دینے والے جو ہیں وہ چٹوں کا انتظار کر رہے ہیں
11:23کہ چٹ آئے گی لکھ کے تو اس کے مطابق فیصلہ دوں گا میں
11:25اور جو لیجسلیشن کرنے والے یا قانون سازی کرنے والے
11:28عراقینی اسمبلی ہیں وہ بوٹ پالش کرتے پھر رہے ہیں
11:31ان کو اس کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے
11:33تو جب تک سارے لوگ اپنا کام نہیں کریں گے
11:36تب تک پاکستان کی صورتیال بہتر نہیں کرے گی
11:38فٹا کے لوگوں سے کیے ہوئے وعدے پورے کیے جائیں
11:41یہ مطالبہ انہوں نے کیا
11:43ناظرین عمران خان صاحب کے بیٹے نے ایک اور ٹویٹ کیا ہے
11:46اور یہ قاسم خان ہے عمران خان کا بیٹا
11:49اور
11:50اس نے ٹویٹ کیا ہے اسے بہت سارے لوگوں نے شیئر کیا
11:54بلکل ایک
11:54اکاؤنٹ جو ہے وہ اتنا پرانا اکاؤنٹ نہیں ہے
11:59لیکن جو ٹویٹ ہے وہ میں آپ کو بتا رہتا ہوں
12:01کہ اس نے انگریزی میں ٹویٹ کیا
12:03اور اردو میں ایکچولی وہ کیا کہہ رہا ہے
12:04وہ نے کہا جی میرے والد سابق ودیری آدم عمران خان
12:07سات سو دن سے زیادہ ہو گئے ہیں
12:09وہ جیل کے اندر قید تنہائی میں ہے
12:11انہیں اپنے وقلہ تک سے
12:13نئی ملنے دیا جارہا
12:14رسائی نہیں دی جاری
12:15انہیں ان کے خاندان سے نہیں ملوایا جارہا
12:19ہمارے سے ان کے بچوں سے
12:20فیملی سے بلکل انہیں منقطع کر دیا گیا ہے
12:23یہاں تک کہ ان کے ذاتی
12:25ڈاکٹر کو بھی ملنے کی
12:27اجادت نہیں دی جاری جیل میں داخلے کی
12:29اجادت نہیں دی جاری
12:29یہ نائنصافی ہے
12:31یہ ایک ایسے شخص کو
12:34اکیلا کر رہے ہیں
12:35الگ تھلگ کر رہے ہیں اور اس کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
12:38اور دانستہ کوشش کر رہے ہیں
12:40جو قانون کی حکمرانی جمہوریت
12:42اور پاکستان کے لیے
12:44ڈٹ کر کھڑا ہے
12:45یہ جناب عمران خان صاحب کے
12:47بیٹے نے ٹویٹ کیا
12:48اور اس کا ریزن جو ہے
12:49وہ یہی ہے کہ انہیں یہ لکھتا ہے
12:51کہ اب انہیں آواز اٹھانی پڑے گی
12:53پاکستان طریقہ انصاف بھی کوشش کرتی رہتی ہے
12:56آواز اٹھاتی رہتی ہے
12:57لیکن کوئی ایسا کنکریٹ
12:58پاکستان طریقہ انصاف کی جانب سے
13:01اب بڑی مہم نہیں چلائی گئی
13:04کوئی ایسی چیز نہیں کی گئی
13:05کہ کنٹینیوسلی پڑ جاتے نظام کو
13:07اور یہ کہتے
13:08کہ عمران خان کے اوپر جو جالی مقدمات ہیں
13:10وہ ختم کیے جائیں
13:11ان کے بعد ایک صوبے میں حکومت ہے
13:13اس کے باوجود یہ کچھ بھی نہیں کر پا رہے
13:17بلکہ ایسا لگتا ہے
13:19کہ شاید ان کے پاس کوئی رستہ نہیں ہے
13:20اور رستہ ایک ہی ہے ناظرین
13:22کہ پورے پاکستان کو باہر نکالنے کا بندبس کریں
13:25سارا کا سارا پاکستان تنگ ہے
13:27تحریک انصاف کو عمران خان کی قیادت میں
13:30چاہے وہ جیل میں بیٹھے ہیں
13:31یہ آناؤنس کرنا چاہیے
13:32کہ سارا پاکستان راشنی کٹھا کر لیں پہلے
13:35اور جب راشنی کٹھا ہو جائے
13:37تو پھر پورا پاکستان بند کر دیں
13:39اور جو لوگ راشن نہیں خرید سکتے
13:41جو لوگ خرید سکتے ہیں وہ ان کو بھی لے کر دیں
13:43ایک دوسرے کا بندبس کریں
13:45مل کر راشنی کٹھا کریں سارے پاکستانی
13:47اور اس کے بعد ایک ڈیٹ دے دیں
13:49کہ اس ڈیٹ تک آپ اپنا اپنا راشنی کٹھا کریں
13:51اور پھر بند کریں پورے ملک کو
13:52یہ وہ حکمت حملی ہے
13:55جو پاکستان طریقہ انصاب میں ڈسکاس بھی ہوئی ہے
13:57ملٹیبل ٹائم
13:58اور اگر یہ پورے ملک کو بند کرنے میں کامیاب ہو گئے
14:01یعنی لوگ نکلے اور اپنی سڑکوں پہ اور گلیوں میں
14:03اور باہر آگر چوراؤں میں بیٹھ گئے
14:04تو یہ نظام لوگوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گا
14:07ان کے پاس کوئی اور چاہ رہی نہیں ہوگا
14:10اور اگر یہ کہیں گے
14:11کہ ہم ایک ہفتے کے لیے بند کر رہے ہیں
14:12برا پاکستان
14:14اور اس کے بعد اگلے مرحلے میں ہم کچھ اور بتائیں گے
14:16تو یہ ریاست کا سانس بند ہونا شروع ہو جائے گا
14:19کیونکہ عوام کا مقابلہ کبھی بھی کوئی فورس نہیں کر سکتی
14:23اگر عوام محدود تعداد میں پہنچے
14:26کسی ایک جگہ جانا چاہے
14:28تو آپشنز ہوتے ہیں
14:29طاقتور لوگوں کے پاس
14:31لیکن لوگ اپنے اپنے گھروں میں
14:33اپنے اپنے علاقوں میں بہت طاقتور ہوتے ہیں
14:34اگر وہ اپنے اپنے ایریاز میں نکل کر بیٹھ جاتے ہیں
14:37اور پورے ملک کو بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں
14:40دیکھیں ووٹ تو عمران خان کا اتنا ہے
14:42سپورٹ بھی عمران خان کی بہت بڑی ہے
14:44اب اس کو چینلائز کیسے کیا جاتا ہے
14:46لوگ ایکٹیویٹ کیسے ہوتے ہیں یہ ایک بڑا سوال ہے
14:48اور اگر لوگ ایک مرتبہ
14:50یعنی ایک مرتبہ لوگوں نے حلہ مارنا ہے
14:53ایک مرتبہ پاکستانیوں کو حمد کرنی پڑے گی
14:56اور یہ جو اسٹیبلشمنٹ کا جن ہے
14:58یہ پکا پکا بوتل میں بند ہو جائے گا
15:00اور اس کو اگر اس وقت کوئی بوتل میں بند کر سکتا ہے
15:03تو وہ عمران خان ہے
15:04دیکھیں باقی سیاستدانوں کا بھی اس میں رول ہوگا
15:07لیکن وہ رول پلے کرنے کے لیے
15:09تب ہی سامنے آئیں گے جب انہیں اعتبار ہوگا
15:11کہ یہ جن اب بوتل میں بند ہونے والا ہے
15:13نواز شریف شعباز شریف زرداری
15:15بلاول یہ فضل الرحمن جی سب ڈڑے ہوئے ہیں
15:18یہ عمران خان سے بھی ڈرتے ہیں
15:20یہ اسٹیبلشمنٹ سے بھی ڈرتے ہیں
15:21اور یہ تماشا دیکھ رہے ہیں
15:23کہ ان میں سے جو جیتنے لگے گا اس کے ساتھ بات کر لیں گے ہم
15:26تو ابھی تو اسٹیبلشمنٹ کا پلڑا بھاری ہے
15:28تو اس سارے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں
15:29لیکن جس دن عمران خان سے جا کر ملیں گے
15:33اور اسے کہیں گے بیٹھو بات کرتے ہیں
15:34ہم آپ کے ساتھ مل کر اسٹیبلشمنٹ کا جن بوتل میں بند کر دیتے ہیں
15:37اور اسٹیبلشمنٹ اس دن کی لوزر ہوگی
15:40تو یہ سارے انتظار کر رہے ہیں
15:41ڈپینڈ کرتا ہے پاکستانی عوام کے اوپر
15:44کہ وہ کس شدت کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
15:46ناظرین نے ایک خبر چلوائی گی
15:47بڑی پروپوشن مگرہ ہوئی
15:48مریم نواز کے بیٹے جنیت سبدر صاحب کی
15:50ان کا ایک چلان ہوا ہے
15:53کچھ خبریں یہ چلائے گی
15:54کہ ان کا جو روکا گیا چلان کیا گیا
15:55تو انہوں نے نکل کے شاباش دی
15:57ٹریفک والے کو
15:59بھی کیوں شاباش دی
16:00برطانیہ میں اگر چلان ہو جائے
16:02پولیس والے کو اتر کے شاباش دیں گے
16:04وہ تو اپنا کام کر رہا ہے
16:05اس کو شاباش آپ کس بات کی دے رہے ہیں
16:07یعنی آپ اتنے طاقتور ہیں
16:09آپ اتنے بڑے خدا بن گئے ہیں
16:10کہ آپ کا اگر چلان کوئی کر رہا ہے
16:11تو آپ شاباش دیں گے
16:13اسے اتر کے جناب آپ نے بڑا کمال کام کیا ہے
16:14میرا چلان کر دیا
16:16ایسے تو نہیں ہونا چاہیے
16:18یہ تو تکبر ہے
16:19اب دیکھیں نا یہ
16:20میں ذاتی دور پر جانتا ہوں
16:22کہ ان کا چلان کیسے ہو سکتا ہے
16:24ذاتی دور پر کیسے جانتا ہوں
16:25میں ملڈون میں رہتا تھا
16:28دائیں جانب سے جو سڑکیں ہیں
16:30وہاں پہ شاباش شریف کے
16:32اور ان کی پوری فیملیوں کے
16:33سات آٹھ گھر تھے
16:34آگے شاباش شریف نے
16:35اور عمدہ شباز نے
16:36اپنا بڑا ایک نیا گھر بنایا ہوا تھا
16:37یہ جہاں میرا گھر تھا
16:40یہ وہاں سے گزر کے جاتے تھے اکثر
16:41اور وہاں جو ٹریفک وارڈن تھے
16:44ان سے ہمارا تعلق تھا
16:45ہم ان کے ساتھ
16:47کبھی وہ آ جاتے تھے
16:48ہمارے پاس گرمی کے اندر پریشان تھے
16:50تو پانی شانی پی لیتے تھے
16:51یا مرپا رک جاتے تھے
16:52اور افتاری دینے کے لیے
16:54کبھی کبھی ہم انہیں جاتے تھے
16:55وہاں پہ
16:56سڑک پہ
16:57تو ان سے میری بات چیت ہوتی تھی
16:59وارڈن سے
16:59اور کئی دفعہ جب رستہ بند ہوتا تھا
17:02ہم ان سے پوچھتے تھے
17:03وہ بتاتے تھے
17:03جناب کوئی بیگم صاحبہ ان کی جاری ہیں
17:04شاپنگ کرنے کے لیے
17:05بھئی ان کے گھروں کی خواتین
17:07شاپنگ کرنے کے لیے جائیں
17:08تو رستے بند ہو جاتے تھے
17:10بچے کی پڑھنے کے لیے
17:12یا کھیلنے کے لیے جائیں
17:13تو رستے بند ہو جاتے تھے
17:14یہ ائرپورٹ کے لیے نکلیں
17:16تو رستے بند ہو جاتے تھے
17:17ان کو ہمیشہ روٹ ملتا ہے
17:19ایسا نہیں ہے کہ
17:20وزیراعلا والا یا وزیراعلا والا
17:22روٹ ملتا ہے
17:22لیکن ان کو روٹ ملتا ہے
17:23کہ ان کی انانونسمنٹ ہوتی ہے
17:24کہ یہ آ رہے ہیں
17:25لہذا دونوں طرف کی ٹریفک کو تھوڑا سا منیج کر کے ان کو فٹا وٹ نکال دیں
17:28ان کو تکلیف نہ ہو
17:30تو ان کا چلان ہوگا
17:32وہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
17:33میں مانتے ہی نہیں اس بات کو
17:36اس لیے کہ میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا ہے
17:38یہ سارا کچھ ہوتے ہوئے
17:39بھئی اگر اتنا ہی انصاف اور قانون کا بخار چڑھا ہوا ہے انہیں
17:42تو میں ایک خبر بتا دیتا ہوں نا
17:44یہ جالی خبر چلا دی
17:46کہ جناب مریم نواز کے بیٹے کا چلان ہو گیا
17:50کمال انصاف اور قانون چل رہا ہے جناب پاکستان میں
17:52یہ دیکھیں خبر
17:53میں آپ کو ایک خبر دیتا ہوں
17:55اس خبر کو آپ دیکھیں
17:57کہ گزشتہ رات
17:59ایک کم عمر ڈرائیور نے
18:01تیذ رفتار گاڑی سے تین لوگوں کو کچل دیا تھا
18:04یہ پرسورات کی بات ہے
18:06ایک بالکل کم عمر ڈرائیور تھا
18:08مباجینہ طور پر
18:09فیضان شیخ صاحب نے یہ خبر لگائی ہوئی ہے
18:11تو ان کی جو
18:14تیذ رفتار گاڑی تھی
18:16اس نے تین لوگوں کو کچل دیا تھا
18:19اور آج ایک ویڈیو انہوں نے شیئر کیا
18:21جہاں پہ لوگ ایک تھانے کے اندر موجود ہیں
18:23اور تھانے میں آ کر
18:25وہ پنجاب پولیس کے اہلکاروں سے کہہ رہے ہیں
18:27کہ وہ بچہ کدھر گیا جس نے گاڑی کے نیجے کچلا تھا
18:29وہ کدھر ہے
18:30پھر وہ پوچھ رہے ہیں جناب کے
18:32آپ نے بچے کو کدھر بیج دیا
18:35پھر کہہ رہے ہیں جناب جو بندہ ہے
18:36اس کا پوسٹ مارٹم آپ کیوں نہیں کر رہے
18:38آٹھ گھنٹے سے زیادہ گزر گئے
18:40اس کا پوسٹ مارٹم نہیں کر رہے
18:41یہ ہے پنجاب میں رول آف لاؤ
18:43یعنی ایک طرح وہ بتانا چاہ رہے
18:45کہ وزیراعلا کے بیٹے کا چلان ہو گیا
18:47دوسری طرف جو سڑک پہ آدمی مارا گیا
18:49اس کا پوسٹ مارٹم نہیں ہو رہا
18:51اور جس نے مارا ہے وہ کوئی باسر آدمی ہے
18:53بچہ ہے وہ چلا گیا
18:54یہ دیکھیں نا آپ یہ تھوڑا سن بھی لیں اس کو
18:56یہ وہ پوچھ رہا ہے پنجابی میں
19:07کہ کس سے پوچھ کر آپ نے وہ بچہ نکالا ہے
19:09جس نے رات کو بندہ مارا ہے
19:12سارے میڈیا پر چل رہا ہے
19:15سوشل میڈیا وغیرہ پر
19:16سر میری طرف دیکھ کر بات کریں
19:21آپ نے کس کے کہنے پر وہ بندہ نکالا ہے
19:22یہ کیمرہ آپ بند کرتے ہیں پولیس والا یہ کہہ رہا ہے
19:27اس نے کہا جی میں کیوں کیمرہ بند کروں
19:29صبح سے بندے یہاں پہ زلیل ہو رہے ہیں
19:31پوسٹ مارٹم نہیں ہو رہا جو لاش ہے
19:36پولیس والا کہہ رہا ہے کہ
19:44چاو یار چلے جاؤ ادھر سے
19:45وہ کہنے جی پوسٹ مارٹم نہیں ہوا
19:46کیوں نہیں کر رہے آپ
19:47ٹائم دیکھیں کیا ہر ہے پوسٹ مارٹم نہیں کر رہے
19:50کہہ رہے ہیں جی صبح تین سے رابطہ میں
20:18اب دوپیر کا وقت ہے یہ وہ درما موجود تھے
20:20اور ان کا پوسٹ مارٹم نہیں اڑتا ہے
20:22رول آف لاؤ ہوتا ہے تو پھر ہر جگہ پہ ہوتا ہے
20:24یہ درامے جو ہے نا یہ کر کے آپ
20:26یہ سستے درامے یہ ہلکی ہلکی اداکاری
20:28یہی شباز شریف کی ہم نے دیکھی ہے
20:30یہی ہم نے ان کی باقی ساریوں کی دیکھی ہے
20:33آج کے لئے ہم بلاول کی بھی دیکھ رہے ہیں
20:34کبھی وہ بیگ اٹھا کے آ جاتا ہے کبھی وہ بہت عجیب سی واک کرتا ہے
20:37کبھی ہاتھ کے اندر کوئی کافی کا کپ پکڑ کے
20:39وہ عجیب طریقے سے وہ آ جاتے ہیں
20:41یعنی میری سمجھ سے بارے سارے ہی ایکٹر کٹھے کر دی ہیں پکڑ کے
20:44سارے اداکار لا کے بٹھا دی ہیں
20:46اور لا کے ان سے آپ کہنے کے ملک چلاو
20:48ان اداکاروں نے ملک کا بیڑا غرق کرنا ہے
20:51میں اسٹیبلشمنٹ کو یہ بتا رہا ہوں
20:53آپ نکلیں بیچ میں سے عوام کو فیصلہ کرنے دیں
20:55کہ عوام نے کس کو حق کے حکمرانی دینا ہے
20:58وہ ان کو دے دیں بے شک یہ چلا لیں
21:00لیکن عوام کو فیصلہ کرنے دیں
21:02اب تک کے لئے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
21:03اپنے اس چینل کا بھی
21:04اللہ حافظ
Recommended
19:50
|
Up next