#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Dialogue or Protest? Imran Khan's Next Strategy || Lal Masjid Incident || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Dialogue or Protest? Imran Khan's Next Strategy || Lal Masjid Incident || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06موسیقی
02:08موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:14موسیقی
02:16موسیقی
02:18موسیقی
02:20موسیقی
02:22موسیقی
02:24موسیقی
02:30موسیقی
02:32اچانک سے خبریں آنا شروع ہو جاتی ہیں مختلف میڈیا ہاؤسز میں کہ پاکستان
02:35طریقہ انصاف کے مذاکرہ شروع ہو گئے بیکڈور چینل کھل گئے اسٹیبلشمنٹ
02:40بھی یہ کرنے جا رہی ہے حکومت بھی وہ کرنے جا رہی ہے خبریں ٹاک شوز
02:45ان کے اوپر شفٹ کر دیا جاتے بائی ڈیزائن اور یہ ہم نے کم سے کم دو
02:49مرتبہ الیکشن کے بعد ہوتے ہوئے دیکھا ہے تو دونوں مرتبہ کوشش
02:53یہ کی گئی کہ عوامی اعتجاد جو ہے اس کو کم کیا جائے یا عوام
02:58کو مایوس کیا جائے کہ باہر آنے کی ضرورت ہی کوئی نہیں ہے وہاں
03:01تو مذاکرات ہو رہے ہیں تو اس طرح سے عوامی تحریک کو جب شروع
03:05ہونے والی ہوتی ہے اس سے پہلے دبانے کے لیے یہ مذاکرات والا ایک
03:09ٹرک کی بطی بیچ میں لائی جاتی ہے یہ ہر دبا آ جاتی ہے اب یہ ایک
03:13مرتبہ پھر آ رہی ہے لیکن لوگ اس کو اب سیریس لے نہیں رہے پاکستان
03:17تحریک انصاف تو بالکل نہیں لے رہی اس میں جو سلمان اکرم
03:20راجہ صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے انہوں نے نیجی ٹی وی سے بات کرتے
03:25میں کہا کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ہے کہ میں کہوں کہ نظام
03:29ہوش کے ناخن لینے پر امادہ ہے یعنی اسٹیبلشمنٹ کو ہوش آ رہی
03:33ہے یہ کوئی ایسے شواہد نہیں ملے یہ جو چیمگوئیاں ہیں مجھے ان کا
03:39مقصد یہ نظر آتا ہے کہ باہر دنیا کو یہ تاثر دیا جائے کہ پاکستان
03:44میں سب اچھا چل رہا ہے سب اچھا ہونے جا رہا ہے جبکہ حقیقت
03:47میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے عمران خان کے لیے نرم گوشہ ٹرک کی
03:51باتی ہے یہ بات بالکل ٹھیک ہے دیکھیں عمران خان کی بہن کے مطابق
03:55تین لوگ عمران خان سے خوف زدہ ہیں ایک صدر ایک وزیراعظم ایک آرمی
03:59چیف ان لوگوں کو لگتا ہے جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے یعنی صدر
04:02بھی جالی بنا ہوا ہے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہے شہباز
04:06شریف سترہ سیٹوں میں وزیراعظم بن گئے اب جو کچھ پاکستان تحریک
04:10انصاف کے ساتھ یا پاکستان میں الیکشنز کے ساتھ جو آئین کی دھجیاں
04:14بکھیری گئی ہیں جو قانون کو پامال کیا گیا ہے جو ظلم اور بربریت
04:18اس ملک میں کی گئی ہے ان سب کو ایسا لگتا ہے کہ انہیں جواب دینا
04:21پڑ جائے گا اب یہ وہ لوگ ہیں جو عودوں پہ بیٹھے ہوئے جو عودوں پہ
04:25نہیں ان کی بھی ایک لمبی لسٹ ہے یہ نہیں اس کے اندر آپ یہ
04:28سمیلے ایم کیوں بھی بڑی پتشان ہے فضل الرحمان بھی نہیں
04:30چاہیں گے کہ عمران خان صاحب جو ہیں وہ طاقت میں آئے اسی طرح
04:34جو ہے وہ نواز شریف تو کبھی بھی نہیں چاہیں گے اور ان کے
04:37بارے میں یہ خبر آج کل فلوٹ کر رہی ہے کہ جب جنگ کے دوران میں
04:42عمران خان صاحب کے بارے میں بات بھی کی گئی تو نواز شریف صاحب
04:45نے اس بات پہ ہی انسسٹ کیا کہ عمران خان کو جیل بھی رکھو یعنی کچھ
04:48بھی ہو جائے میاں صاحب عمران خان صاحب کی مکمل مخالفت جاری
04:53رکھیں گے نواز شریف کے لیے ڈراؤنا خواب جو ہے وہ یاسمین راشد
04:56ہے کہ جس دن وہ باہر آ جائیں گی اس دن نواز شریف صاحب کا بٹا
05:00بیٹھنا شروع ہو جائے گا وہ ہر چوک میں ہر جگہ کھڑی ہوگے میاں
05:03نواز شریف صاحب کا پول کھولیں گی کہ میں نے اس آدمی کو الیکشن
05:06ہرایا یہ میری سیٹ واپس کریں کیونکہ یاسمین راشد صاحبہ جو ہیں وہ
05:11بڑی سٹرگل کرنے والی خاتون ہیں ساری زندگی ان کی ایسے گزری
05:15ہے اب اگر انہوں نے یاسمین راشد صاحبہ نے نواز شریف کو ہر
05:19جگہ پہ چیلنج کرنا شروع کر دیا عدالتوں میں ہر جگہ پہ تو ان کے
05:23پاس میڈیا بھی آئے گا اثر رسول بھی آئے گا وکلا بھی ساتھ کھڑے
05:27ہوں گے ڈاکٹرز بھی ساتھ کھڑے ہوں گے سیول سوسائٹی بھی ساتھ
05:30کھڑی ہوگی سوشل میڈیا بھی ساتھ کھڑا ہوگا تو نواز شریف کے لیے
05:34یعنی کوئی بھی آدمی اپنی جیتی ہوئی سیٹ کے لیے ایسی لڑائی نہیں
05:38لڑ سکا جو لڑائی یاسمین راشد لڑنے کی کپیسٹی رکھتی ہے تو اس سے
05:44یہ نواز شریف صاحب کو ایک خوف ہے اب جنید اکبر صاحب نے بھی
05:48کہہ دیا سلمان اکرم راجہ صاحب نے بھی کہہ دیا شیخ وقاس اکرم
05:50صاحب نے بھی کہہ دیا تو گنڈا پور صاحب کا جو دعویٰ تھا
05:53کہ مذاقرات کی عمران خان نے اجازت دی ہے تو وہ اسٹیبلشمنٹ
05:57کے ساتھ مذاقرات کی انہوں نے بات کی ہوئی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ
06:00کو کہے کہ وہ یہ سارے گندے کام چھوڑ کے وہ واپس چلے جائیں
06:04اپنی آئینی حدود میں اور پاکستان کو سیاستدانوں کو چلانے لیں
06:07عوام کے منڈٹ کا اعترام کر لیں اور اداروں کو ان کی سپیس
06:11واپس کر دیں یہ مذاقرات تو ہونے چاہیے لیکن حکومت کے ساتھ
06:15جو دو شرائط عمران خان صاحب نے رکھی تھی ان پہ ابھی تک عمل
06:18درامت نہیں ہوا دوسری جانب ناظرین یہ ایک ایک مثال میں نے آپ کو
06:23نواز شریف صاحب کے بارے میں دی تھی ماضی میں تے انہا ونڈے ریڑیاں
06:27مڑ مڑ اپنے آنے یہ میاں صاحب کی مثال ہے اور یہی کیا انہوں نے
06:31اب یوم تشکر پہ سب نے اپنا اپنا سٹیٹمنٹ جاری کیا صدر نے کیا
06:35وزیراعظم نے کیا باقی سب نے کیا اکیس توپوں کی اور اکتیس
06:39توپوں کی سلامی دی گئی اسلام آباد میں اکتیس اور باقی سوبوں میں جو
06:43ہے وہ اکیس توپوں کی سلامی دی گئی تو وہ یوم تشکر بنایا سارے
06:48پاکستان نے پاکستان طریقہ انصاف نے بھی اپنا سٹیٹمنٹ جاری
06:51کیا لیکن یہ جو ایک تقریب ہے ایسا شودہ پن تو اس سے پہلے کبھی
06:55ہم نے نہیں دیکھا یہ ایک تقریب کی گئی سرکاری سطح پہ اور اس میں
06:59یہ ٹی وی کے اوپر چلائے گئے نام اور یہ اکاؤنٹس کے جناب انہوں
07:03نے انڈیا سے بڑی جنگ لڑی ہے پرپیکنڈا کی جنگ بڑی لڑی ہے انہوں
07:06نے انڈیا سے وہ سارے اکاؤنٹوں کے اوپر نواشلی جزا کا مو فٹ ہے
07:08میاں صاحب کے جو پیڈ اکاؤنٹ ہیں پی ایمل این کے ان کی پرموشن
07:14کی گئی جناب انہوں نے لڑی ہے انڈیا کے ساتھ لڑائی اب ذرا حقیقت میں آپ کے
07:17سامنے رکھتا ہوں کہ ایکچلی انڈیا کے ساتھ کون لڑا پی ٹی آئی اور
07:20پی ایمل این کا موازنہ کر لیتے ہیں نا جو عام پاکستانی ہے جو
07:24زیادہ سیاست میں حصہ نہیں لیتا لیکن آج وہ موجودہ حالات کے
07:28تناظروں میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ایک عام
07:32پاکستانی جو سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اس کو بھی ذرا چھوڑ دیں
07:35تھوڑی دیر کے لیے اب آپ آج ہیں پاکستان طریقہ انصاف اور پی
07:39ایمل این کے کمپیریزن پہ اور یہ کمپیریزن ہمارے سامنے موجود
07:43ہیں اس میں آٹھ مئی سے بارہ مئی کے دوران آہ نون لیگ کی طرف سے ٹوٹل
07:49ایک سو چوراسی پوسٹیں کی گئی جبکہ پاکستان طریقہ انصاف کی طرف سے
07:53چھے سو اکتالیس پوسٹیں کی گئی ان میں جو اریجنل پوسٹ ہیں نون لیگ کی
07:59سو اور پی ٹی آئی کی جو افیشل ہیں وہ ایک سو اٹھانوے ہیں یعنی
08:04دگنی پوسٹ کی پاکستان طریقہ انصاف نے نون لیگ کی ان پوسٹ پر جو
08:09ویوز ہیں وہ دو کروڑ ہیں پاکستان طریقہ انصاف کی جو ویوز ہیں وہ
08:12ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد ہیں بہت فرق ہے نون لیگ کی جو اریجنل
08:18پوسٹ ہے اس پر ویوز پندرہ لاکھ جبکہ پاکستان طریقہ انصاف کے ایک
08:21کروڑ 29 لاکھ سے زائد ہیں دس گناہ کا فرق ہے نو گناہ کا اتنے زیادہ
08:27ویوز پاکستان طریقہ انصاف کو نون لیگ سے ملے ہیں یہ لڑائی کے
08:30دوران کی بات کر رہا ہوں اور وہ اپنی بندوں کو بلا بلا کے جو
08:33ہے نا ان کو وہ میڈل اور شیلز پکڑائی جا رہے ہیں کہ جناب تم
08:36نے بڑی لڑائی لڑی ہے بیانیے کی انڈیا کے خلاف پروپیگنڈے کی
08:39حالانکہ ساری لڑائی انسنگ ہیروز ہیں پاکستان طریقہ انصاف کا
08:43سوشل میڈیا اور اس کے علاوہ جو عام پاکستانی ہے جنہوں نے
08:46کھل کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوکے لڑائی لڑی ان کا ذکری کئی نہیں
08:50ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھ عمران خان کا نام جوڑ تھے یا عمران خان کے
08:53ساتھ کھڑے ہیں تو انہوں نے چن چن کے تھوڑے بہت جو ہیں وہ بندے
08:56ان کو بلا کے اپریشیٹ کیا ہے اب ان ساری پوسٹوں میں پاکستان کا
09:01لفظ پاکستان طریقہ انصاف نے تین سو چھاسی مرتبہ استعمال کیا اور
09:05نون لیگ نے صرف سو مرتبہ استعمال کیا چار گناہ پاکستان کا
09:08لفظ انہوں نے زیادہ استعمال کیا زندہ بات کا لفظ پاکستان
09:12طریقہ انصاف کی جو افیشل ہیں انہوں نے ایٹی تھری ٹائمز استعمال
09:16کیا نون لیگ نے سینٹس مرتبہ استعمال کیا انڈیا کا لفظ پاکستان
09:20طریقہ انصاف نے ایک سو گیارہ مرتبہ استعمال کیا برے تناظر میں
09:24جبکہ نون لیگ نے ستتر مرتبہ استعمال کیا اب آپ یہ دیکھیں
09:29کہ موڈی کا لفظ کس نے کتنی مرتبہ استعمال کیا میاں صاحب نے تو موڈی
09:33کا نام ہی نہیں لیا نام ہی نہیں لیا میاں صاحب نے موڈی کا اور نام
09:37موڈی کا نام لیا ان کی بیٹی نے یا باقی لوگوں نے تو نون لیگ
09:41نے پھر کہاں لینا تھا نام انہیں پتا ہے کہ میاں صاحب کی یاری
09:44ہے موڈی سے میاں صاحب ناراض ہو جائیں گے اب لفظ موڈی نون لیگ
09:48کے افیشل اکاؤنٹ سے صرف دو مرتبہ ٹویٹ کیا گیا صرف دو مرتبہ
09:53لفظ مودی نون لیگ کے افیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا جس کے ویوز دس ہزار ہیں
10:00ٹین تھاؤزنڈ ویوز جبکہ لفظ مودی پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے
10:06پینٹالیس مرتبہ سے زائد شیئر کیا گیا استعمال کیا گیا اور اس کے ویوز تین اشاریہ پانچ
10:13ملین سے زائد ہیں ایک طرف دس ہزار ایک طرف پینٹیس لاکھ سے زیادہ یہ فرق اب
10:21کہاں سے کور ہوگا یہ تو نہیں ہو سکتا اور یہ سارا افیشل ڈیٹا ہے جہا کے آپ
10:25سوشل میڈیا پہ چیک کر لیں ابھی شاید پاکستان تحریک انصاف اس دوڑ میں تھوڑی
10:29اور آگے نکل گئی ہو اور پھر یہ کہتے ہیں کہ نواز شریف آپریشن جو ہے
10:32ڈیزائن کر رہے تھے یہ ان کے سوشل میڈیا نے کارنامہ کیا ہے تو وہ ایک ہے نا وہ جو
10:38کہتے ہیں کہ انڈا ہم انڈے رویڈیاں مرمور اپنے ہانوں تو یہ وہ مثال اگزیکٹلی پی
10:42ہمیں لینڈ کے اوپر جو ہے جہاں ان کو تھوڑی بھی خالی جگہ لگتی ہے نا اپنا
10:46مو فٹ کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پہ بھی ہم نہیں کیا ہے قومی ایک جہتی کا یہ
10:50بیڑا غرق کر رہے ہیں اور وہ کیسے کر رہے ہیں ذرا یہ دیکھیں آپ تحریک
10:53انصاف کے اوپر یہ بھی پابندی لگ گئی ہے کہ وہ پاکستان زندہ باد نہیں
10:57کہہ سکتے یا پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگا سکتے کیسے ذرا یہ آپ
11:03دیکھئے لہور میں بھارتی جاریت کے خلاف یہ آئیشہ علی بھٹا صاحبہ نے
11:06ٹویٹ کر کے بھی بتایا یہ ایف آئی آر بھی لگی ہوئی ہے ہمارے سامنے یہ ایک
11:09ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے دو سو نبے دو سو اکانمے ایک سو ورٹالیس
11:13ایک سو انچاس چار سو اکتیس یہ دفعات لگا کے پاکستان تحریک انصاف پہ مقدمہ
11:18درج کیا گیا اور جناب یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے تیرہ پانچ دوہزار پچیس
11:24کو یعنی تیرہ تحریک کو اب یہ مقدمہ درج کیا گیا مقدمہ یہ ہے جناب
11:29کہ لاہور میں بھارتی جاریت کے خلاف پاکستان زندہ باد ریلی نکالی پاکستان
11:33تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود اور پنجاب اسمبلی میں
11:37پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ زہیر عباس کھوکھر ان کے خلاف
11:42مقدمہ درج کر لیا گیا یعنی اب پاکستان تحریک انصاف پر پاکستان
11:46زندہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی پابندی ہے آپ بنانا کیا
11:49چاہتے ہیں پاکستان کو وہ کوئی شرم آتی ہے آپ کو کوئی سمجھ آ رہی
11:53ہے آپ کو وہ آدمی پاکستان زندہ باد کہنا چاہتا ہے آپ اس کو
11:57رسوا کر رہے ہیں آپ اس کو مقدمہ درج کر رہے ہیں ایک پولیٹیکل پارٹی
12:01کو آپ صرف اس لیے دیوار سے لگا رہے ہیں کہ چند لوگوں کو اس پولیٹیکل
12:05پارٹی کے لیڈر سے خطرہ ہے کہ ہماری موج مستی بند ہو جائے گی اگر یہ
12:08پولیٹیکل پارٹی کا لیڈر اس سوچ کے ساتھ باہر آ جاتا ہے تو انہیں
12:13بدلی ہوئی سوچ والا آدمی چاہیے نا اب عمران خان کی سوچ بدل نہیں
12:16رہی تو یہ پاکستان کے اندر قومی ایک جہتی کے بجائے مزید تفرقہ
12:21پیدا کر رہے ہیں اور مقدمات پہ مقدمات درج کر رہے ہیں یہاں پاکستان
12:25زندہ باد نہیں کہا جا سکتا تو پھر ریاست چاہتی کیا ہے وہ بتا دے
12:30نا ریاست صاف کہہ دے کہ آج کے بعد جب بھی کبھی کوئی جنگ ہوگی
12:34یا کوئی مسئلہ ہوگا تو قوم بالکل آرام سے بیٹھے قوم کو نہ
12:38پاکستان زندہ باد کہنے کی ضرورت ہے قوم کو نہ فوج کے ساتھ اور
12:42اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ریاست صاف کہہ دے ریاست
12:45میں بتا دے کہ جناب یہ کاپی رائٹ صرف نون لیگ کے پاس ہیں یا پی
12:49ڈی ایم کی جماعتوں کے پاس ہیں یا ان جماعتوں کے پاس ہیں جو
12:52اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کر رہی ہے کہ وہ پاکستان کا نعرہ
12:54لگا سکتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں باقی سارے
12:58پاکستانی جو اسی فیصد ہیں وہ سائیڈ پہ ہوگے چپ کر کے بیٹھ
13:01ہیں نیوٹرل ہوگے ان کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ پاکستان کے لیے
13:03آواز اٹھائیں کیا یہ چاہتے ہیں آپ اگر ریاست یہ چاہتی ہے تو
13:07کھل کر پاکستانیوں کو بول دے نہیں تو مافی مانگے اس گھٹیا
13:11ارکت کے اوپر اور پولیس کو بھی بولنے کے مافی مانگے اب ناظرین
13:14نے اس وقت جب ہم جشن منا رہے ہیں خوشی منا رہے ہیں ہمیں
13:17تشکر منا رہے ہیں اس وقت خطرات تلے نہیں ہیں سنجیدہ بات یہ
13:21ہے کہ دوبارہ جنگ شروع ہونے کا بدترین خطرہ موجود ہے بھارت
13:27کے ساتھ جو ہوا جو انٹرنیشنلی ڈاکومنٹ شیئر ہوئے ہیں وہ
13:31ڈاکومنٹس یہ بتاتے ہیں کہ بھارت کو اور فرانس کو بڑا خوفناک
13:35نقصان پہنچا ہے اور ان کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو بھی اسرائیلی
13:39ڈرونز فرانسیسی تیارے رشین ائر ڈیفنس سسٹم یہ سارے
13:45ایکسپوز ہو گئے ہیں اور بھارت کی فوج اور بھارت کی حکومت یہ
13:49بہت بری طرح ایکسپوز ہوئے ہیں اب یہ سارے کبھی بھی اس چیز کو
13:52ایسے نہیں چھوڑیں گے اس بات کا بڑا امکان ہے بلاول نے بھی یہ
13:55بات کی عمران خان نے بھی یہ بات کی وجودہ حکومت کے لوگ بھی یہ
13:59بات کرتے ہیں اور انٹرنیشنلی بھی یہ بات ہو رہی ہے کہ بھارت
14:02کچھ نہ کچھ کرے گا ضرور ایسا نہیں ہو جاتا کہ وہ بھی
14:05یہاں چک کر کے بیٹھ جائے گا لڑائی کا خدشہ موجود ہے اس کی طرف
14:09سارے فوکس رکھیں اور بھارت وہ کاروائی ڈال رہا ہے جس کاروائی سے
14:13ہمیں زیادہ نقصان پہنچے گا اور زیادہ تکلیف پہنچے گی رائٹرز کی
14:17خبر ہے میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں یہ بینل اقوامی جو ہے وہ
14:21ادارہ ہے صحافتی رائٹرز اس نے جو خبر دی ہے نیوز ایجنسی ہے وہ میں
14:27آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں کہ ان کی خبر کے مطابق سندھ میں جیلم
14:30میں اور چناب میں یہ جو پاکستان کے پانی ہے ان کا رخ موڑا جائے گا
14:34بھارت اس کی منصوبہ بندی کر رہا ہے یہ بلکل ویسے ہی ہے جیسے
14:37آسیبری درداری نے دریائے سندھ پہ چھے نہریں بنانے کا حکم دے
14:42دیا تھا کہ بناو چھے نہریں دریائے سندھ کا پانی روکو تو سندھ کے
14:46لوگوں کے لیے کتنی مشکل ہو گئی تھی بلکل اسی طرح ہمارے جو
14:50دریائے ان کے اوپر اب انڈیا نہریں نکالنے والا ہے اور وہ اس
14:53کی پلاننگ کر رہے ہیں رائٹرز کی خبر کے مطابق تو پھر پورے پاکستان
14:56کے لیے پرابلم ہو جائے گی تو اب یہاں پہ آپ دیکھیں کہ بھارت
15:00کا دریائے چناب پر رنویڈ نہر کی لمبائی ایک سو بیس کلومیٹر
15:04کرنے کا منصوبہ یہ رائٹرز نے بتایا ہے یہ ڈبل کرنے جا رہے ہیں
15:08نہر کو ایک سو بیس کلومیٹر بھارت چناب کے پانی کا استعمال
15:12چالیس سے بڑھا کر ایک سو پچاس کیوبک میٹر فی سیکنڈ کر
15:15سکے گا یعنی جو چناب کا پانی وہ استعمال کر رہا ہے وہ جتنا
15:20استعمال کر رہا ہے اس سے تین گناہ سے زیادہ استعمال کرے گا اس
15:24نیر کو مکمل کرنے کے بعد اور بہت تیزی سے یہ کام نرندر مودی کے
15:28حکم کے بعد اب بھارت آگے بڑھا رہا ہے بھارت کا دریائے سندھ چناب جیلم
15:33کا پانی تین شمالی ریاستوں میں بھی تقسیم کرنے کا منصوبہ سامنے
15:38آ گیا رائٹرز کے مطابق یہ نہیں وہ پانی کو اٹھا کے شمال
15:42کی طرف لے کر جائے گا بجائے اس کے کہ وہ پانی پاکستان میں بیتا
15:46ہوا آئے یہ پاکستان کے اوپر ایک ایٹمی حملے سے بھی زیادہ خوفناک
15:50چیز ہے ایٹم بم تو آپ کو ایک دم ختم کرتا ہے نا جو بنجر پانے
15:55نا یا خدا نہ کہاستہ اگر یہ پانی دریاؤں کا بند ہو جاتا ہے تو یہ
15:59آپ سسک سسک کے آپ اس تکلیف میں جاتے ہیں پاکستان کو کسی صورت
16:04بھی اپنے پانیوں کے اوپر نہ کوئی نئی نہر بننے دینی ہے نہ
16:07کوئی نیا بند بننے دینا ہے نہ کوئی نیا ڈیم بننے دینا ہے بلکہ
16:11جو سٹرکچرز اللیگل پہلے سے بنے ہوئے ان کو تباہ کرنا پاکستان
16:15کی اور پاکستانی فورسز جو ہیں ان کی رسپونسیبلیٹی ہونی چاہیے
16:18اور یہ بات جتنے بھی تجزیہ کار ہے وہ یہ کہتے بھی ہیں مقمودہ
16:23کشمیر کے پاور پروجیکٹ سے بھی پاکستان کا پانی روکنے کا
16:26منصوبہ ہے یہ بھی روائٹرز نے کہا ہے اب یہ خبریں اس وقت
16:30آ رہی ہیں جب پاکستان کے اندر اس وقت جشن بنایا جا رہا ہے جنگ
16:34کے خطرات جو ہیں وہ بڑھ چکے ہیں نجم سیٹی نے میری ایک خبر کی
16:37گوائی دی ہے میں نے یہ خبر دی تھی بہت سارے لوگ چلانگیں مار رہے
16:40تھے اب ذرا آپ سنیں کہ نجم سیٹی صاحب نے کیا کہا میں ایکزیکٹلی
16:43آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں جو ان کا سٹیٹمنٹ ہے کیونکہ نجم سیٹی
16:47بولے تو آرمی چیف کو پرابلم نہیں ہونا چاہیے اسٹیبلشمنٹ
16:50کو پرابلم نہیں ہونا چاہیے نجم سیٹی بولے تو نواز شریف کو یا
16:54شہباز شریف کو پرابلم نہیں ہونا چاہیے ان کا خاص آدمی ان کے
16:57ساتھ بہت اچھے تعلقات میں سیٹی صاحب تو سیٹی صاحب نے کہا کہ پاکستان
17:02بھارت کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا لیکن جب نور خان بیس پر حملہ
17:07ہوا اب یہ دیکھیں نور خان بیس پر حملہ کب ہوا نو تاریخ کی رات
17:12کو نو مئی کی رات کو حملہ ہوا نور خان ایر بیس پر اس سے
17:17پہلے نجم سیٹی صاحب نے کلیم کیا کہ پاکستان بالکل جواب بھارت
17:23کو نہیں دینا چاہتا تھا اور یہی بات رہنس ناؤلہ نے اور اسحاق
17:27ڈار نے کی بھی تھی جس کو ہم نے ریپورٹ کیا تھا کہ پاکستان کا
17:29جواب دینے کا کوئی مور نہیں ہے پاکستان اس لڑائی کو یہی بھی
17:33ختم کرنا چاہتا ہے گو کے انڈیا نے پاکستان میں بہت زیادہ
17:36مداخلت کر دیئے اٹیک کیا پاکستان کے سیٹلڈ ایڈیاز کے اوپر
17:40تو پاکستان جواب نہیں دینا چاہتا تھا لیکن نور خان بیس پر
17:44حملہ ہوا جو کہ ہماری نیوکلئر کمانڈ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے
17:48پر ہے پھر مجمورا جواب دینا پڑا یہ نجم سیٹی صاحب نے
17:53کنفرمیشن دیئے امریکہ کو اندیشہ ہوا پاکستان نیوکلئر کا
17:56نہ سوچے اس نے بھارت اور پاکستان کو کہا کہ سیز فائر کر لیں اور
17:59پھر سیز فائر ہو گیا پاکستان کے گلے تو نہیں پڑا سیز فائر
18:02کیونکہ جاتے جاتے پاکستان نے ٹھونک دیا تھا لیکن ایڈیا کے
18:06گلے یہ سیز فائر پڑ گیا نرندر مودی کے گلے میں یہ ڈھول پڑا ہوا
18:09ہے وہ ذرا سا چلتے ہیں ڈھول بجنا شروع ہو جاتا ہے تو حالات
18:12بڑے پتلے ہیں ناظرین ایک اور ویڈیو جو ہے وہ گردش کر رہی ہے پہلے
18:15ویڈیو کے بارے میں بات کر لیتے ہیں کیونکہ پاکستان کے سوشل
18:29عجیب لگتا ہے ان کے فتووں کو سننے کے بعد کہ کیا یہی ٹاپک
18:31رہ گیا ان کے پاس بات کرنے کے لیے اوپڑے متنازع ہیں اس حوالے سے
18:35ان کی ویڈیو وغیرہ بھی آ جاتی ہیں بعض اوقات تو یہ لال مسجد میں
18:38جا کر بیٹھ گئے اور وہاں جا کر چائے پی رہے تھے تو طلبہ وغیرہ
18:42ان کے ساتھ مختلف بیٹھے ہوئے تھے گھپ شپ لگ رہی تھی اتنے میں کسی
18:45نے مولانا عبدالعزیز صاحب کو بتایا تو وہ ہاتھ میں رائیفل لے کر
18:50آگئے اور رائیفل لے کر آئے اور دروازے پہ کھڑے ہو کر انہوں نے
18:53کہا مفتی صاحب کو کہ اٹھ جاؤ آپ یہاں سے جائیے ورنہ میں آپ کو
18:56گولی مار دوں گا اور جس طرح وہ کہہ رہے تھے نا مجھے لگا واقعی
18:59مار دیں گے اگر مفتی صاحب مفتی صاحب میرے بھی سمجھدار آدمی ہے
19:03مفتی قوی صاحب ان کو بھی فوراں تیور پتا چل گئے کہ یہ گولی
19:06واقعی مار دیں گے تو مولانا عبدالعزیز صاحب ایسے لگ رہا
19:10تھا کہ واقعی گولی مار دیں گے مجھے تو فیل آ رہی تھی تو مفتی
19:13قوی صاحب فٹا بن اٹھے اور اپنی جوتی تک مول گئے پہلے پھر
19:16بعد میں کہا جی میری جوتی ادھر ہے وہ میں نے لینی ہے تو مولانا
19:20عبدالعزیز صاحب نے کہا جی یہ بدماش ہے اور یہ جب دوبارہ
19:23ادھر آئے تو کوڑے مارو اس کو پکڑ گئے یہ ٹھیک آدمی نہیں ہے اب
19:27یہ اختلاف تو ہے موجود ہے تو کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے یہ
19:32سوال پیدا ہو رہا ہے یعنی نہ یہ زور زبردستی اسلام میں ہے اور
19:37نہ جو مفتی قوی صاحب چیزیں کرتے ہیں وہ بھی ہمیں کوئی اسلام سے
19:40قریب نظر نہیں آتی لیکن ایسے آدمی کو بٹھا کے سمجھانا چاہیے
19:45یا اس کو کلاشن کو دکھا کے بھگا دینا چاہیے یہ بھی ایک عجیب چیز
19:49ہے بارال یہ پکڑے تو ایسے گئے جیدے کوئی شادی میں چلا نہیں
19:52جاتا بغیر کسی شادی میں بلائے نہیں ہوا اور جا کے کھانا کھارا
19:56بیٹھ کے تو بس ایسے ہی پکڑے گئے ہیں مفتی صاحب وہاں پہ مفتی
20:00قوی صاحب کو ایسے ہی پکڑ کے نکالا انہوں نے کان سے جیدے شادی کے
20:03اندر کوئی بندہ بغیر کسی طرف سے بلاوے کے آ کے بیٹھ کے کھانا
20:07کھارا اور وہ پکڑا جائے تو ایسے ہی انہوں نے پکڑ کے باہر
20:10نکالا اور مفتی صاحب بڑے سیانے ہیں وہ فٹا بٹ نکل گئے انہیں
20:13سمجھ آگئی کہ مولانا صاحب نے شاید واقعی گولی مار دے نہیں ہے
20:17نہیں تو کونے تو مجھے یہاں پہ لگی جائے گے بارال یہ بہت ویجول
20:21جو ہے وہ وائرل ہو رہا ہے اب دیکھتے ہیں وہاں کی پولیس کیا
20:24کرتی ہے انتظامیہ کیا کرتی ہے تو نہ تو جو چیزیں مفتی قوی کرتے
20:29ہیں وہ کوئی مجھے لگتی ہیں اسلام کے بہت قریب اور نہ مولانا
20:33عبدالعزیز صاحب کا جو طرز عمل ہے وہ بھی کوئی ہماری نمائندگی
20:37کرتا ہے میرے خیال میں یہاں پہ بھی بہت وہ آگے نکل جاتے ہیں بہت
20:40سختی اپناتے ہیں بعض اوقات ایک دوہ ویجول آیا وہ صوفے چھوڑی سے
20:44اور بلیڈ سے کاٹ رہے تھے کہ ہم زمین پہ بیٹھیں گے تو یہ چیزیں
20:48بھی ایک ایک طرح کی ایکسٹریم ہے یہ بھی نہیں ہونا چاہیے بارال یہ
20:52ویجول تھا میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا آپ کو میں نے بتا دیا کہ
20:54ایکچولی یہاں پہ ہوا کیا ہے ناظرین اس وقت جب پاکستان کے
20:59اندر پیٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے عالمی منڈی میں تین مرتبہ
21:03لگاتار پیٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن پاکستان کی حکومت نے
21:05یہ ریلیف پاکستان کی عوام کو نہیں دیا لیکن جیسے ان کی گردن کے
21:09اوپر گھڑا آئے گا نا یہ یہ والا ریلیف عوام کو دیں گے لیکن تب
21:12تک عوام کی جیب کے پر بہت بڑا ڈاکہ یہ لوگ ڈال چکے ہوں گے
21:16عمران خان صاحب کا پولی گرافک ٹیسٹ کروایا جائے گا جناب یہ پتہ
21:21کیا ہوتا ہے یہ بندے کو ایک ایسی میڈیسن دے دیتے ہیں اس کے بعد
21:24بٹھا دیتے ہیں سامنے مشین لگ جاتی ہے اور اس کے وہ لگا دیتے ہیں
21:29وہ آلے وغیرہ اور پتہ نہیں کچھ اور پھر اس سے سوال جواب کرتے ہیں
21:32وہ آدمی جب جھوٹ بولتا ہے تو وہ بٹن وہ کچھ اور لائٹ جلتی ہے
21:35جو سچ بولتا ہے تو وہ کوئی اور وہ ریڈنز چینج ہوتی رہتی ہے
21:38پولی گرافک ٹیسٹ لیکن یہ تب ہوتا ہے جب آگے پاس ثبوت ہی کوئی نہ ہو
21:43اس کا مطلب ہے حکومت یہ مانتی ہے کہ نو مئی کے حوالے سے حکومت کے پاس
21:46کوئی ثبوت موجود نہیں ہے پولیس یہ مانتی ہے کوئی شواہد کوئی گواہ
21:50کوئی ثبوت کچھ موجود نہیں ہے لہذا عمران خان صاحب کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنا ہے
21:54اس ٹیسٹ کے ساتھ بھی آپ کو کچھ نہیں ملنا کیونکہ نو مئی جنہوں نے کیا
21:59الٹا آپ فس جائیں گے الٹا آپ فس جائیں گے اس کے سوالات آپ تیار کر لیں
22:04اور پھر پوچھیں عمران خان سے بلکہ چند سوالات میں آپ کو دیتا ہوں
22:07آپ پوچھیں عمران خان سے آپ فس جائیں گے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ
22:10ایکچلی نو مئی کیا کس نے عمران خان کے اندر بہت سارے راز دفن ہیں وہ راز
22:15اگر باہر آ جائیں گے تو آپ لوگوں کو سب کو مصیبت پڑ جائے گی
22:19چند صافیہ جانتے ہیں حامد میر سے جا کے پوچھ لیں آپ ایک دو اور لوگ ہیں
22:24آپ ان سے جا کے پوچھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا عمران خان کے سینے کے اندر
22:28کون سے راز ہیں شہید عرشت شریف کو بھی کچھ چیزوں کا پتہ تھا وہ ابھی دنیا میں
22:32نہیں ہے میں بھی جانتا ہوں تو کیونکہ یہ چیزیں عمران خان سے ریلیٹڈ ہیں اور عمران
22:38خان نے ہی ان کو بتانا ہے جب بتانا ہے ہمارے پاس یہ امانت نے تو ہم
22:41اس امانت کو روک کے بیٹھے ہوئے لیکن یاد رکھیے گا کہ اگر عمران خان نے
22:45وہ چیزیں بول دی نا تو آپ کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ناظرین اینڈ میں
22:50جو پاکستان تحریک انصاف نے تین اعتراضات اٹھائے یہ جو مقصود نشستوں
22:55والا کیس ہے ایک اعتراض اٹھایا کہ اس کو لائف دکھایا جائے جناب دوسرا اٹھایا
22:59کہ منصور علی شاہ صاحب جو جج ہیں سینئر جج ان سمیت جو پانچ
23:05مزید ججز جنہوں نے یہ کیس سنا ہوا تھا ان کو بھی بینچ میں شامل کیوں
23:08نہیں کیا گیا اور تیسرا ہے کہ پہلے چھبیسویں آئینی ترمیم کے
23:12اوپر فیصلہ کریں پھر مقصود نشستوں کا معاملہ دیکھیں کیونکہ یہ
23:15اس سے متاثر ہو رہا ہے تو یہ تینوں بڑے جائز مطالبات ہیں دیکھتے ہیں
23:19کہ عدالت اس کے اوپر کیا کرتی ہے اور آخر میں ڈانلڈ ٹرمپ کا ایک اور
23:24متنازع بیان آیا جت میں وہ آزادی زون کا نام لے رہے ہیں غزہ
23:28کو لے کر کے ڈانلڈ ٹرمپ کا فارمولا ہے کہ یہاں سے سب کو نکالے یہ
23:32ملبے کا ڈھیر ہے اس کو بلڈوزر لگا کے صاف کرے اور یہاں پہ بہترین
23:36خوبصورت قسم کے بڑا مہنگا پلوٹ ہے غزہ بہترین دنیا کی جو ہے وہ
23:40تفریق کیلئے جگہ بنانا چاہتے ہیں وہ وہاں پہ خوبصورت بہت ہے نا وہ
23:43ایریا بلکل سمندر کے کنارے کنارے پھر وہاں پہ بہت زیادہ بہت
23:48زیادہ جو ہے وہاں پہ زخائر بھی ہیں پیٹرولیم مصنوعات بھی ہیں بہت
23:53ہائیڈرو پیٹرولیم کا بڑا زبردہ زخیرہ ہے وہاں پہ گیسز بھی ہیں تو یہ
23:57کیونکہ وہاں پہ مادنیات ہیں اس حوالے سے بھی نمبر دو وہاں پہ ایک
24:01ایک بہت خوبصورت ایریا ہے اس لیے بھی اور اس کی جو ویلیو ہے وہ بہت
24:04زیادہ ہے اس لیے بھی ڈانلڈ ٹرمپ صاحب کی اس پہ نظر ہے اور یہ
24:07باتیں وہ کبھی قطر میں کھڑے ہو کر کر رہے ہیں کبھی سعودی عرب میں
24:11کھڑے ہو کر کر رہے ہیں یو اے میں کبھی وہ یہ بات کریں یو اے نے
24:14تو ویسی نارملائز کرنی ہے ریلیشنز تو اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ غزہ
24:19کے معاملے میں ڈانلڈ ٹرمپ ایک ڈیسیجن لے چکے ہیں مسلمانوں کو اپنا
24:23رول جو ممالک ہیں ان کو پلے کرنا چاہیے اور ڈانلڈ ٹرمپ کو ایک
24:26ایسے نکتے بلانا چاہیے جو فلسطینیوں کے لیے قابل قبول ہو اب
24:30تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ