Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Imran Khan's New Aggressive Strategy || Long March, Protests Across Country || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . . .
01:43Pakistan is a small country, a small country, science and technology.
01:47They are very happy.
01:48They are a part of the doctor Dr. Abdul Qadir Khan.
01:53He has a 1984-1984 with Journal of Ziaulak.
01:58He has a part of the hospital.
01:59He was a part of the hospital.
02:03He had a part of the hospital.
02:05He had a part of the hospital.
02:06He had a part of the hospital.
02:09He had a part of the hospital.
02:11और वो ये पाकिस्तान को ETIME SALI rehabilitated बनने के होाले से जो सहूरियात आ् là avonsくlli authorized आ वो form कर रहे थे तो जERSNL DRIVALAC
02:22और इस खत में बताया किपा misschien ETIME कोई बन चुकए है और ये खत जो है ये ये थारीक का हिससा भी है उन्होंने बताया किपा
02:32जब आप कहेंगे तो एक हफ़ते के नोटिस पे हम एटमी धमाका या उसका तजरबा करके पूरी दुनिया को दिखा देंगे
02:39कि हम एक एटमी कुवत हैं तो इस पर जम्नल जैवलक ने डॉक्टर अब्दूर कदीर खान साब का माथा चुबा उनका शुक्रिया अदा किया
03:02एटम बम का तजरबा नहीं किया था लेकिन साइंसदानों ने एक लेम कर दिया था कि पाकिस्तान एक एटमी कुवत है
03:08अब दुनिया उसके बावजूद इसके उपर काम करती रही
03:12बहुत सारे आलमी अक्परात में जहनीदों में ये खबने चपती रही
03:15कि जना पाकिस्तान एटमी कुवत बन गया है कुछ लोग मजाक उडाते थे
03:19खास्त और पे इंडियन्स और इंडियन लॉबी जो है
03:22वो ये कहते हैं नहीं पाकिस्तान जुड बोलता है पाकिस्तान के पास कोई एटमी कुवत नहीं है
03:25फिर बेनजीर बुटों के दौर के अंदर पाकिस्तान ने लॉग रेंज मेजाइल्स का तजर्बा शूरू किया
03:31اور بالاخر پاکستان کے پاس ایسے میزائلز آگئی
03:35جو پندرہ سو کلومیٹر تک
03:36یا اس سے زیادہ تک
03:38اپنے عذاب کو نشانہ بنا سکتے
03:39اور اس کے پاس یہ صلاحیت بھی تھی
03:41کہ یہ ایٹم بم کو لے جا سکتا تھا
03:43اب انڈیا کے لیے پریشانی کی بات تھی
03:46انڈیا نے پاکستان کو دھمانے کے لیے
03:48دوبارہ سے ایٹمی دھماکے کیے
03:50اور یہ ایٹمی دھماکے
03:52انہوں نے کیے نائنٹی ایٹ میں
03:53اس کے جواب میں پاکستان کو
03:55ایٹمی دھماکے کرنے تھے
03:56اب گیارہ مئی کو انڈیا نے دھماکے کیے
03:58اور پاکستان جواب نہیں دے رہا تھا
04:00پاکستان کے اس وقت وزیر آدم تھے
04:02نواز شریف صاحب
04:03یہ بلکل ایسی صورتی حالتی جیسی
04:05آپ نے تھوڑے دن پہلے دیکھی
04:06کہ بھارت پاکستان کے اندر میزائل
04:09اٹیکس کر کے گیا اور پاکستان جواب نہیں دے رہا تھا
04:11نون لیگ کے وزراء یہ کہہ رہے تھے
04:13کہ ٹھیک ہو گیا بس
04:14ہم وہ احمد ہمارے ہم انہیں نہیں مارتے
04:16اس قدم کے سکیٹمنٹس آ رہے تھے
04:18اس وقت پاکستان کے اندر عوام احتجاج کر رہی تھی
04:21روزنامہ جنگ ہے
04:22بائیس پانچ
04:23انیس سو اٹھانوے کا
04:25یعنی بائیس مئی کا ہے
04:27بھارت کے دھماکوں کو گیارہ دن گزر چکے ہیں
04:30اور پاکستان دھماکے نہیں کر رہا
04:32انہوں نے کہا تیس مئی تک دھماکہ کرو
04:35ورنہ سڑکوں پر آ جائیں گے
04:37اے پی سی
04:38یہ قاضی صاحب کا الٹی میٹم
04:42آپ کو یاد ہوگا جماعت اسلامی کے قاضی صاحب ہوتے تھے
04:46یہ ان کی بات ہو رہی ہے
04:47اور انہوں نے کہا
04:49ایٹم بم استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہے
04:51دکھانے کا اتحار ہے
04:52امریکہ اور روس میں ایٹمی اتحاروں کی وجہ سے ہی جنگ نہیں ہوئی
04:56امریکی برات لیں
04:58تو چین اور ایران سمیت دوست ممالک سے دور ہو جائیں گے
05:01قاضی حسین ایم صاحب نے یہ بھی کہا تھا
05:03کہ آپ امریکی برات لینا چاہ رہے ہیں
05:05ایٹم بم نہیں چلانا چاہ رہے ہیں
05:07آپ یہ نہ کریں
05:08اور نواز شریف صاحب امریکہ سے برات لینا چاہ رہے تھے
05:11بڑا پیکج لینا چاہ رہے تھے
05:12جس کے لیے ان کی بات چیت چل رہی تھی
05:14اور یہ بات میں نے ہی کہہ رہا
05:16نواز شریف صاحب کے اپنے وزراء کہہ رہے تھے
05:18گور ایوب صاحب
05:20جو نواز شریف صاحب کی ٹیم کا حصہ تھے
05:22گور ایوب صاحب پہنچتے ہیں
05:24وزیراعظم ہاؤس
05:2528 مئی کی صبح
05:27اور وہ جا کر وہاں پہ کہتے ہیں
05:29کہ جناب کیا صورتحال ہے
05:30تو شیواز شریف صاحب بتاتے ہیں
05:32کہ نواز شریف صاحب کی بات ہو رہی ہے
05:34بل کلنٹن کے ساتھ
05:36اور اگر وہ ہمیں بہت اچھا پیکج دیتے ہیں
05:39تو اس صورت میں پھر ہم ایٹمی دماغیں نہیں کریں گے
05:42تو اس میں گور ایوب صاحب نے انہیں بتایا
05:44کہ جناب لوڈ ہو چکا ہے مسالہ
05:46اب آپ پیچھے نہیں اٹھ سکتے
05:48کیونکہ سسٹم جب لوڈ ہو گیا ہے
05:50تو اب آپ واپس نہیں نکال سکتے چیزوں کو
05:52کیونکہ یہ پہاڑ کے نیچے
05:54کافی گہرائی میں جا کر پاکستان نے ایٹمی دماغیں کیے تھے
05:56بارال
05:57پوری دنیا میں جناب
05:59پاکستانی جو ہے وہ اس کے لیے آواز اٹھا رہے تھے
06:03فیڈر نہیں
06:04ایٹمی دماغہ چاہیے
06:05راولپنڈی میں بچوں کا مظاہرہ
06:07اب یہ اسٹیبلشمنٹ بھی چاہ رہی تھی
06:09اسٹیبلشمنٹ جب چاہتی ہے
06:10تو راولپنڈی میں اس کے دمکے
06:11بچوں بچوں کے مظاہرے بھی کروا دیا جاتے ہیں
06:14تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایک دھمکی لگائی
06:17یہ بھی انہی دنوں میں ہوا
06:19انہوں نے کہا جی اگر آپ ایٹمی دماغہ نہیں کرتے
06:22تو اس صورت میں
06:22میں اپنے ساتھیوں سمیت اسطیفہ دے دوں گا
06:26یہ حالات پیدا ہو گئے تھے پاکستان کے
06:28کہ نواز شریف صاحب ایٹمی دماغہ نہیں کرنا چاہ رہے تھے
06:31وہ امریکہ سے کوئی بڑا پیکج لینا چاہ رہے تھے
06:34اور ایٹمی دماغہ کرنے سے گوریز کر رہے تھے
06:36میاں صاحب کو سب نے بتایا
06:38کہ میاں صاحب بیڑا گرک ہو جائے گا
06:39دو تہائی اکثریت آپ کے پاس ہے
06:41عوام آپ کو نہیں چھوڑے گی
06:42تو میاں صاحب نے میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے
06:45جو میڈیا کے بوسز ہیں
06:46ان ساروں کو بلالیا
06:48اور ان کو بلالا کر ان کے سامنے
06:50میاں صاحب نے اس طریقے سے پرزنٹیشن رکھی
06:52کہ وہ بھی مایوس ہو گئے
06:54اور ان میں سے پھر کھڑے ہوئے
07:04کہیں گے آج ایٹمی دماغوں کے حوالے سے
07:05آپ تو کسی اور موڈ میں لگتے ہیں
07:08آپ ایٹمی دماغہ کیجئے
07:10ورنہ قوم آپ کا دماغہ کر دے گی
07:12یہ تاریخی الفاظ ہیں
07:13یہ مجید نظامی صاحب اپنے موہ سے خود بھی
07:15بتاتے رہے ہیں
07:16تو یہ میڈیا بوسز کے سامنے بات ہوئی تھی
07:19شہب آشریت صاحب نے خود کہہ دیا
07:21بوری یوک صاحب کو کہ جناب اگر اچھا پیکج مل گیا
07:23تو ہم دماغے نہیں کریں گے
07:25اب یہ سارا کریڈٹ جاتا ہے پاکستانی عوام کو
07:27ان کا دباؤ
07:28اس وقت کی جو اپوزیشن لیڈرشپ ہے ان کا دباؤ
07:31اس وقت کی جو اسٹیبلشمنٹ ہے
07:33اور خاص طور پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان
07:35اور ان کی ساری ٹیم جنہوں نے یہ کہا
07:37کہ اگر آپ نے اب ایٹمی دماغے نہ کیے
07:39تو ہم سارے اسطیفے دے کر چلے جائیں گے
07:42یہ بہت بڑا دباؤ تھا نواز شریف کے اوپر
07:45اور پھر اس کے بعد
07:45میاں صاحب کو کہتے تھے بٹن دباؤ
07:50میاں صاحب بٹن نہ دبائیں
07:51قسم بھی تو کھانی ہوتی ہے نا جا کے
07:54امریکنز کے سامنے
07:55مغربی ممالک کے سامنے
07:57کہ جی میں تو اس کے حق میں ہی نہیں تھا
07:58انہوں نے زبردستی ایٹمی دماغے کر دیئے
08:00میں تو فس کیا تھا بطور وزیرہ تھا
08:01میرا تو فیصلہ ہی نہیں تھا
08:03اپنی انگلی سے بٹن کو ینگر کے دبائیں گے
08:04تو وہ ویڈیو بنے گی پوری دنیا میں جائے گی
08:07کہ نواز شریف نے اپنی انگلی سے
08:08ایٹمی دماغہ کیا
08:09لہذا وہ ریکارڈ میاں صاحب نے بننے نہیں دیا
08:12اور خود بٹن دبانے سے گریز کیا
08:14تو پھر جا کے سائنٹسٹ جو ہیں
08:16انہوں نے بٹن دبایا
08:17اور پھر ایٹمی دماغہ ہو گیا
08:19اب جب ایٹمی دماغہ ہو گیا
08:21تو تھوڑے عرصے بعد میاں صاحب نے
08:22اپنے خاتر میں ڈال لیا
08:23ببلک بڑی خوش ہوئی
08:24سیاستدان ہے نا
08:25وہ نے کہا جی موجہ موجہ
08:27ادھر سے پیسے نہیں ملے
08:27یہ نہیں ہوا وہ نہیں ہوا
08:28میری منشاہ کے اقلاب کام ہو گیا
08:29اپنے خاتر میں ڈال لو
08:31ایٹی فور میں بنا ہوا بم
08:33نواز شریف نے نائٹی ایٹ میں
08:35اپنے خاتر میں ڈال لیا
08:36اندازہ کریں آپ
08:38اور جو بم نواز شریف کبھی بھی نہیں
08:39چلانا چاہتا تھا
08:40جس کا بٹن دبانے کی بھی جرت نہیں کر رہا تھا
08:42وہ اپنے خاتر میں ڈال لیا
08:43امیہ صاحب نے
08:44اچھا کبھی اس میں چھٹی نہیں ہوئی
08:46یہ چلتا رہا ہے ایسے ہی کئی سال تک
08:48پچیس سال چھپیس سال گزر گئے
08:50کبھی چھٹی نہیں ہوئی
08:51یہ گزشتہ سال سے
08:52اس حکومت نے اس کے اوپر چھٹی کا اعلان کر دیا
08:54اور گزشتہ سال اس لیے چھٹی کا اعلان کیا تھا
08:56کہ عمران خان صاحب کے کیسز لگے ہوئے تھے
08:58اور اس دن کیسز کو ڈلے میں ڈالنا تھا
09:01لیادہ انہوں نے چھٹی دے دی
09:02سائفر والا معاملہ تھا دوسرے معاملہ تھے
09:05تو ایک سال اور گزر گیا
09:07بہت سارے ان میں معاملات اڑ گئے
09:08فارغ ہو گئے
09:10لیکن میاں نواز شریف صاحب کو آپ کو
09:12پتہ ہے کہ عادت ہے
09:14کریڈٹ لینے کی
09:15اور آج یہ اخبار کی ایک تصویر بھی آپ دیکھ لیں
09:17میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
09:18یہ درہ گوھر سے دیکھیں آپ
09:19اس کے اندر آپ کو کچھ چہرے نظر آ رہے ہیں
09:23اس اخبار کے اندر
09:25نیچے میاں نواز شریف آپ کو نظر آ رہا ہے
09:28جب یہ ایٹمی دماغہ ہوا تھا
09:31اس وقت کی غالباً ایک تصویر ہے
09:32میاں نواز شریف کی نکال کر لگائی گئی ہے
09:34نیچے اخبار کی کٹنگ لگائی گئی ہے
09:36پاکستان نے پانچ دماغے کر دیئے
09:38ایٹمی دماغے
09:40بیک گراؤنڈ میں پیچھے کر کے
09:42ایک فوٹو لگائی گئی ہے
09:43ظلفکار دی بھٹاو کی
09:45اور لیچے ساتھ میں
09:48کچھ لوگوں کی تصاویر لگائی گئی ہیں
09:50بس اور کچھ بھی نہیں
09:51بس یہی دکھایا گیا
09:53حالانکہ عساق خان صاحب کا
09:55ایک بڑا رول تھا اس میں
09:57اور بھی بہت سارے رول تھا
09:59لوگوں کا
09:59ظلفکار دی بھٹاو صاحبی جو فوٹو ہے
10:02وہ بیک گراؤنڈ میں ایسے لگائی گئی ہے
10:03کہ مبہم سی نظر آ رہی ہے
10:04نواز شریف کو ذرا ہائلائٹ کیا گیا ہے
10:07انٹرسنگ بات یہ ہے
10:09کہ ظلفکار دی بھٹاو کے علاوہ
10:11اس پوری تصویر میں جتنے لوگ موجود ہیں
10:13ان میں سے کوئی بھی
10:13یا کسی کا بھی
10:14ایٹمی دماغے سے کسی قسم کا
10:16کوئی تعلق نہیں ہے
10:17نواز شریف وہ شخص
10:19جو بٹن دبانے سے ڈر رہا تھا
10:22شباز شریف وہ شخص
10:23جو یہ بتا رہا تھا
10:24کہ ہماری امریکہ سے ڈیل چل رہی ہے
10:26ہم بڑا پیکج لے لیں گے
10:27اور اس کے علاوہ
10:29فیلڈ مارشل آسیم منیر
10:30ان کا کوئی تعلق نہیں
10:31ایٹمی دماغے کرنے سے
10:33جو باقی تین
10:34مسلح فوات کے سربراہان ہیں
10:36یا چیرمن
10:38چیف آف دا جوائنٹ سٹاف ہیں
10:40ان کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے
10:42سائر شب شاہ صاحب کا
10:44لیکن ان ساروں کی فوٹو میں لگی ہوئی ہیں
10:46اور جن کا تعلق ہے
10:47انہیں نظر انداز کر دیا گیا
10:49یہاں سب سے بڑا فوٹو ہونا چاہیے تھا
10:51محسن پاکستان
10:52ڈاکٹر ایکیو خان کا
10:54ان کا تصویر نہیں ہے
10:56انہیں نہیں دکھایا گیا اس کے بیچ میں
10:58زیاؤلک کا ایک کردار تھا
11:00نہیں دکھایا گیا
11:01زلوکار دی بھٹو کا پروپر کردار تھا
11:03نہیں دکھایا گیا
11:04بینظر بھٹو کا کردار تھا
11:06کہ انہوں نے اس کو جاری رکھا
11:07نہیں دکھایا گیا
11:08بلکہ میزائل پروگرام شروع کیا
11:10نہیں دکھایا گیا
11:11تو یہ
11:12طریقہ کار
11:13ایک شیر کہا تھا
11:15ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب نے
11:17اور اپنی حیات کے بارے میں
11:20انہوں نے ایسے ہی کہا تھا
11:21اور بات ٹھیک ہے
11:22اور انہوں نے کہا جی
11:22گزر تو خیر گئی تیری حیات قدیر
11:25گزر تو خیر گئی
11:27تیری حیات قدیر
11:29ستم زریف مگر کوفیوں میں گزری ہے
11:31ہم نے
11:33عزت ہی نہیں کی اپنے محسن کی
11:35جو ہیرو تھا پاکستان کا
11:37اس کی عزت ہی نہیں کی
11:38پاکستان کو جس نے ڈلیور کیا
11:40پاکستان نے اس کو سزا دیا
11:41اور یہ پاکستان کی
11:42ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا
11:43عبدالقدیر خان کو ٹی بی پہ بٹھا کے
11:46زبردستی ان سے
11:47جو ہے وہ
11:48کروایا گیا اعتراف جرم
11:50امریکی دباؤ کے اوپر
11:52ایک کمانڈو لیٹ گیا
11:54اس وقت کا آرمی چیف
11:55کہ امریکی دباؤ آ گیا
11:57اور عبدالقدیر خان کو
11:58بعد میں ہاؤس ارسٹ کر لیا
12:00ان کی ساری زندگی
12:01ایک قیدی کی طرح گزار دی
12:02اور وہ گلا بھی کرتے رہے
12:04اس بارے میں
12:04اور پروید مشرف کہتے ہیں
12:06جناب وہ یہ بڑا دکھ ہے
12:07اس بات کا جو عبدالقدیر خان کے ساتھ
12:09ہم کر رہے ہیں
12:09کیسے ایک ڈاکٹر
12:11ایٹمی راز بیچ سکتا ہے
12:12یہ تو اسٹیبلشمنٹ ہے
12:15جو یہ سارے کام کرتی ہے
12:16اٹھا کے ڈاکٹر
12:17عبدالقدیر خان صاحب کو
12:18نشانہ عبرت بنا دیا
12:19کہ تم نے پاکستان کو
12:21ایٹمی قوت بنایا
12:22ہم تمہیں نشانہ عبرت بنائیں گے
12:23تاکہ آئندہ کوئی بھی
12:24پاکستان کے لیے
12:25کوئی اچھا کام
12:25نہ کر سکے
12:27عمران خان جس نے
12:28ہمیشہ پاکستان کو
12:29ڈیلیور کیا
12:30مشکل ترین وقت میں
12:31اس ملک کو سنبھالا
12:32آج رول آف لاہ کے لیے
12:33اور عوام کی ازادی کے لیے
12:34کھڑا ہے
12:35اسے نشانہ عبرت
12:37پاکستان کی
12:37ملٹری اسٹیبلشمنٹ
12:38بنا رہی ہے
12:39کہ جو آدمی پاکستان
12:40کے لیے قربانی دے گا
12:41اچھا کرے گا
12:42اس کو نہیں چھوڑنا
12:42اور جو پاکستان کو
12:44بیچے گا
12:45اس کے ساتھ
12:45یہ ہاتھ ملا کر
12:46کھڑے ہو جاتے ہیں
12:47اس تصویر کے اندر
12:49نہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہے
12:50نہ پروپر طریقے سے
12:51ظلفگاردی بھٹو ہیں
12:52نہ بن نظیر بھٹو ہیں
12:53نہ عیساق خان صاحب ہیں
12:54نہ زیاؤلک ہیں
12:55اور کون لوگ ہیں
12:57یہ تمام وہ لوگ ہیں
12:59جن کا اس ایٹمی دھماکے سے
13:00کسی قسم کا کوئی تعلق
13:02نہیں ہے
13:03عمران خان وہ واحد آدمی تھا
13:05جب پروید مشرف کے دور میں
13:07ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے
13:09ساتھ زیادتیاں کی جا رہی تھی
13:10تو انہوں نے اس کی مضمت کی
13:12وہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ
13:14کھڑے ہوئے
13:14اور انہوں نے یہ کہا
13:15کہ یہ ہیرو ہے پاکستان کے
13:17ان کی قدر کی جائے
13:18انہیں قومی ہیرو قرار دیا جائے
13:20ان کے ساتھ زیادتی نہ کی جائے
13:22تو عمران خان واحد شخص تھا
13:23جس نے کھل کر
13:24ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا
13:26ساتھ دیا تھا
13:28یہ ہے ناظرین پاکستان کے
13:29ایٹمی دھماکوں کی کہانی
13:30اس کے ادھر اور بہت ساری چیزیں ہیں
13:32لیکن آج ایک خاندان
13:34اس سودے کو بھیچ رہا ہے
13:35ہر چیز ہی ان کے لیے جو ہے
13:37وہ سیاست کا ایک ذریعہ ہوتی ہے
13:39یہ کبھی بھی اس قوم کے بارے میں
13:41اس ملک کے بارے میں نہیں سوچتے
13:42ہر چیز کو اپنے انگل سے سوچتے ہیں
13:45عمران خان صاحب کا ناظرین
13:46ایک سٹیٹمنٹ آیا
13:46مختصر سٹیٹمنٹ ہے
13:49لیکن اس میں بہت بڑا بیغام ہے
13:51سابق وزیراعظم عمران خان صاحب
13:53جیل میں ہیں
13:55اور انہوں نے باتچیت کرتے ہوئے کہا
13:57کہ جیل قوانین کے دائیت
13:59میری اہلیہ بشرا بیگم سے ہفتے میں
14:00تیس منٹ کی ایک ملاقات ہے
14:02لیکن وہ بھی کئی روز سے نہیں کروائی جا رہی
14:05آج بھی شیڈول کے مطابق ملاقات تھی
14:08جو نہیں کروائی گئی
14:09بشرا بیگم کو تیرہ ماہ سے
14:11صرف مجھے عذیت دینے کے لیے
14:13قید میں رکھا ہوا ہے
14:14حالانکہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا
14:17یہ کچھ بھی کر لیں
14:19میں ان کی فیرونیت کے سامنے
14:21نہ جھکوں گا
14:22اور نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا
14:24یہ ہے وہ بات
14:25جہاں پہ آکے بڑی سخت تکلیف ہوتی ہے
14:28پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
14:30اور پاکستان کی فوجی قیادت کو
14:32کہ جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے
14:34کہ ایک سیویلین
14:35ایک ایسا شخص جسے ہم کیرے مکوڑے سمجھتے ہیں
14:38کیرے مکوڑے ہیں
14:39بیس پچیس کروڑ ان میں سے ایک آدمی اٹھتا ہے
14:42ایک کیرہ مکوڑا اور وہ کھڑا ہو کر کہتا ہے
14:43کہ میں تمہارے سامنے نہیں جھکوں گا
14:45وہ ہمارے سامنے کیسے بغاوت کر سکتا ہے
14:47وہ ہمارے سامنے کیسے کھڑا ہو سکتا ہے
14:50طاقت بندوق اور ڈنڈا تو ہمارے پاس ہے
14:52تو ہمارے سامنے کیسے کھڑا ہو سکتا ہے
14:55یہ جو ایک راؤنت ہے نا
14:58یہ قابو نہیں آ رہی
14:59اور عمران خان اس کو چیلنج کر رہا ہے بار بار
15:01یہ ہے اصل پرابلم
15:03ٹاؤٹس بچارے کبھی ادھر کی گماتے ہیں
15:04کبھی ادھر کی گماتے ہیں
15:05بچارے اپنی اپنی کہانیاں سناتے ہیں
15:07اصل بات یہ ہے
15:10کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پرابلم ہے
15:12کہ ایک بندہ آ کر ہمارے سامنے کھڑا کیسے ہو گیا
15:14بھئی جب تک ہمارے سامنے سر نہیں چھکائے گا
15:16ہم نہیں چھوڑیں گے
15:17وہ کہتا ہے بہن نہیں چھکاتا
15:18میں نہیں چھکوں گا
15:21نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا
15:22میری سلمان اکرم راجہ کے لیے خصوصی ادایت ہے
15:24کہ ہائی کورٹ میں جیل حکام کے خلاف
15:27توہین ادالت کی درخواست دائر کی جائے
15:28اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر
15:32سپریم کورٹ میں بھی پٹیشن دائر کی جائے
15:35آپ تمام لوگ تیار رہے
15:37جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی
15:41یہ جناب عمران خان صاحب کا پیغام ہے
15:44انہوں نے نیکسٹ گیر ڈالا ہوا ہے
15:46فور بائی فور عمران خان صاحب نے اس وقت لگایا ہوا ہے
15:48اور وہ چڑھتے ہی چلے آ رہے ہیں
15:51پیچھے اٹھنے کا نام نہیں لے رہے
15:52جیل کے اندر بیٹھ کے ایک آدمی اتنا مضبوط کیسے ہو سکتا ہے
15:55یہ نظام کو بھی سمجھ نہیں آ رہی
15:57ٹاؤٹس کہہ رہے ہیں جی
15:59فوجی قیادت عمران خان سے نفرت کرتی ہے
16:01فوجی قیادت کہتی ہے
16:03ہمارا سیاست میں کردار کوئی نہیں ہے
16:05ٹاؤٹس کہہ رہے ہیں نہیں جی
16:07فوجی قیادت عمران خان سے نفرت کرتی
16:09قیادت کون ہے فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب ہیں
16:11اور باقی بھی نام لے لیں جناب کون کون ہے
16:13کیا ڈی جی آئی ایس آئی
16:15یا پاکستان کے جو
16:17سائر شمشات صاحب ہیں یا باقی لوگ ہیں
16:19کیا یہ ساری فوجی قیادت عمران خان سے نفرت کرتی ہے
16:22کیا آپ اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں
16:24اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے سے
16:25کہ آپ عمران خان سے نفرت کرتے ہیں
16:27تو ٹاؤٹ تو یہی کہہ رہے ہیں
16:29کہ عمران خان سے نفرت کرتی ہے پاکستان کی فوجی قیادت
16:32جبکہ فوجی قیادت کہتی ہے
16:33یہ ہمارا سیاست میں گردار کوئی نہیں ہے
16:35تو پہلے آپس سے فیصلہ کر لوگے
16:37سچ کون بول رہا ہے
16:38ٹاؤٹ سچ بول رہا ہے
16:40یا ٹاؤٹ کے جو آقا ہیں وہ سچ بول رہے ہیں
16:42کہ ہمارا سیاست میں گردار کوئی نہیں ہے
16:44آپ کو تنخواہ نفرت کرنے کے لیے تو نہیں دی جاتی
16:47آپ کو تنخواہ دی جاتی ہے حفاظت کرنے کے لیے
16:50اگر ایک سرکاری بلازمی
16:51یہ رویہ رکھے گا
16:52تو پھر ملک آگے نہیں بڑھے گا
16:54یہ بات یاد رکھیے گا
16:55آپ کو یہ حقی نہیں ہے
16:57کہ آپ کسی سے نفرت کریں
16:58آپ نے صرف ڈیوٹی کرنی ہے
16:59اور واپس جانا ہے ریٹائروں کے
17:01یہ عوام کا فیصلہ ہے
17:03کہ وہ کس سے پیار کرتی ہے
17:05اور کس سے نفرت کرتی ہے
17:06آج لوگ عمران خان سے پیار کرتے ہیں
17:09اور جو کوئی بھی عمران خان سے نفرت کرتا ہے
17:11لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں
17:13اور اگر یہ سلسلہ نہیں روکا
17:15تو ہم ایک سروے اور کروائیں گے
17:16اور اس سروے کے اندر ہم یہ پوچھیں گے
17:18لوگوں سے
17:19کہ آپ کس سے زیادہ نفرت کرتے ہیں
17:22اور پھر ہم آپشنز دے دیں گے
17:24کیونکہ نفرت کرنے کا حق
17:25میری نظر میں صرف عوام کو ہے
17:27فوجی قیادت کو نفرت کرنے کا حق نہیں ہے
17:29سیاسی قیادت کو نفرت کرنے کا حق نہیں ہے
17:32جو ملک کے اوپر اوپے آگے بیٹھ جاتے ہیں
17:34ان کو نفرت کرنے کا حق نہیں ہے
17:35عوام کے بعد یہ حق ہے
17:37کہ وہ کس کو پیار کرے اور کس کو نفرت کرے
17:39We were with a positive posture
17:41We were surprised when we were younger
17:44So if we could not pass
17:46Then we would have to give it to our
17:48And then we would have to put it on our side
17:51We would have to give it on our side
17:53So we said that in the press club
17:55In Islamabad, the first part of this
17:57And we would have to be
17:59And it was at the same time
18:00With the filstins, because we were
18:03Because it was wrong, children came out
18:05ڈاکٹرز بچوں اور ماں کے لیے تازیتی کیمپ لگایا گیا تھا
18:33تاکہ ماں بچے اور ڈاکٹرز اپنی تازیت کریں
18:36اب یہ پولیس نے وہاں پہ جناب فاشزم کر دیا
18:41حلہ بول دیا ان کو اٹھایا گرفتار کر کے لے گئے
18:44کیا فلسطینیوں کے لیے تازیتی کیمپ لگانا
18:47کہ تازیت آپ کرنا چاہ رہے ہیں
18:49ایک کیمپ آپ لگا رہے ہیں افسوس کا اظہار ہے
18:51وہ بھی منع ہے
18:52یہ جو ویجولز ہیں ناظرین
18:54مجھے پتہ نہیں کیوں ایسا لگتا ہے
18:56کہ ان مناظر کو بقاعدہ فلبان کر کے دیکھیں
18:59جو غزہ کے لیے اٹھتا ہے
19:00جو فلسطینیوں کے حق میں اٹھتا ہے
19:02یا جو اسرائیل کے خلاف اعتجاج کرتا ہے
19:04دیکھیں ہم پاکستان میں ان کو نشان عبرت بناتے ہیں
19:06یہ ویڈیوز میرے خیال میں لے جا کے
19:08اپنے آقاؤں کو دکھائی جاتی ہے
19:10کہ ہم سے زیادہ آپ کا وفادار کوئی نہیں ہے
19:13یہ دیکھئے ہم فلسطین کے حق میں اٹھنے والوں کو مارتے ہیں
19:16ہم اسرائیل کی جارہیت کے خلاف اعتجاج کرنے والوں کو مارتے ہیں
19:20لہذا یہ دیکھیں ہم کتنے اچھے لوگ ہیں
19:22یہ دیکھیں ہم آپ کے کتنے وفادار ہیں
19:25مجھے لگتا ہے کہ ریکارڈ کے طور پر
19:27اور ابھی جو ایک وفد گیا تھا اسرائیل
19:29وہاں پہ انٹریو دیتے ہو
19:31اور انہیں یہی کہا تھا
19:31کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
19:33یا پاکستان کی موجودہ حکومت کے لوگ
19:36وہ یہ چاہتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ
19:37نارملائز تعلقات ہوں
19:38اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو
19:41اس وقت اسرائیل کے خلاف ہو
19:43تو یہ باتیں جرام ہم نے سنی ہے
19:44لیکن محمد بن سلمان کا ایک سٹیٹمنٹ آیا ہے
19:47سعودی ولی اہد
19:49اور انہوں نے اسرائیل کے بارے میں
19:52یہ کہا کہ اسرائیل اپنی جارہیت
19:55جو کر رہا ہے فلسطینیوں کے ساتھ
19:56اسے بند کرے
19:57اور عالمی قوانین کی پابندی کرے
20:00محمد بن سلمان نے لگاتار
20:02اس کے لیے کوشش شروع کی ہے
20:03اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل
20:05جارہیت بند کرے
20:07عالمی قوانین کی وہاں پہ پابندی کی جائے
20:09لیکن ہو نہیں رہا نا
20:11یہ زبانی کلامی ہونا نہیں ہے
20:13مجھے جو دکھائی دے رہا ہے
20:14ساری دنیا کو ساتھ دینا پڑے گا
20:16اور اسرائیل کو بزورت طاقت
20:17یا پریشر ڈال کے روکنا پڑے گا
20:19ورنہ فلسطینیوں کا قتل عام ایسے ہی ہوتا رہے گا
20:22اور جیسے ڈانلڈ ٹرمپ کی پالسی ہے
20:25یا اس سے پہلے جو بائیڈن کی پالسی تھی
20:27اسرائیل کو لے کر
20:28وہ ایک ایسی پالسی ہے
20:30جس میں اسرائیل کو منع نہیں کیا جاتا
20:33کہ وہ فلسطینیوں کے اوپر اٹیک کریں
20:35وہ یہ کہتے ہیں جناب وہ ایک ہی برابر رکھتے ہیں
20:37کہ یہاں پہ حماس ہے
20:38تو وہاں پہ اسرائیل ہے
20:39تو دونوں کے ٹکڑاؤ ہے
20:41تو اس کے اندر لوگوں کا نقصان ہوتا ہے
20:42وہ اس طریقے سے اس کو پوٹرے کرتے ہیں
20:44لیکن جو عرب حکمران ہیں
20:46انہیں زوردار طریقے سے آواز اٹھانی پڑے گی
20:49محمد بن سلمان نے اب بات کیے
20:51تو سب کو ان کی آواز میں آواز ملانی چاہیے
20:53پوری دنیا کو اکٹھے ہونا چاہیے
20:54کھڑے ہونا چاہیے
20:55اور جتنی جلدی ہو
20:57فلسطین کے اندر
20:58قتل و غارت گری بند کروانی چاہیے
21:00فلسطینیوں کو ان کے جینے کا حق
21:03واپس ملنا چاہیے
21:05ناظرین ایک اور
21:06میں آپ کو ویجوال میں دیکھ رہا تھا
21:08یہ بڑا انٹرسنگ ویجوال ہے
21:09میں تو سوچ رہا ہوں کہ
21:11آپ کو سنوائی دوں تھوڑا سا
21:12یہ مریم اورنگزیب صاحبہ نعرے لگو آ رہی ہیں
21:14اور نون لی کے کارکن جواب کیسے دے رہے ہیں
21:17یوم تقبیر کے موقع پر
21:18ذرا یہ آپ سنیں
21:19آپ کو بڑا مزہ آئے گا
21:20جواب سننا ہے آپ نے صرف
21:21تین چار بندے ہیں جو زندہ بات کہہ رہے ہیں
21:51ہاں جب یوم تقبیر پر نعرہ تقبیر بلند کیا
21:54تو بہت سارے لوگوں نے کہا زندہ بات
21:55لیکن نواز شریف شباز شریف مریم نواز کے ناموں کے اوپر
21:58وہاں پہ کارکن زندہ بات بھی نہیں کہہ رہا ہے
22:00بھئی وہاں پہ بہت ڈیڑھ دو سو کارکن تھا
22:02تو کم سے کم سو پچاس تو بولتا نا
22:04تو جواب دے رہے ہیں صرف پانچ سات کارکن
22:06میکسیمم اتنے ہوں گے جنہوں نے جواب دیا
22:08اور لوگ روٹی شوٹی کھا رہے تھے
22:10اور تمجھو ساری روٹی شوٹی کی طرف تھی
22:12کارکنوں کو بھی پتا چل گیا ہے
22:13کہ یہ خاندان ٹبر جو ہے
22:15یہ روٹی شوٹی کے چکر میں نہیں آیا ہوا ہے
22:17اور یہ پیسہ ویسا بنا کے پاکستان سے باہر شفٹ کرتے ہیں
22:21لہذا روٹی کھاؤ سکون کلوڈ
22:22نارے لگانے میں کوئی فائدہ نہیں ہے
22:23ویسے بھی میاں صاحب نے کسی قسم کا کوئی انقلاب نہیں لانا
22:26نہ میاں صاحب نے کسی قسم کی کوئی انقلابی لڑائی لڑنی ہے
22:29بلے کا نشان ناظرین چھیننے کا معاملہ
22:31ابھی تک پاکستان کی عدلیہ کے گلے میں اٹکا ہوا ہے
22:34کبھی وہ پی ٹی آئی کو الزام دیتے ہیں
22:37کبھی وہ الیکشن کمیشن کو الزام دیتے ہیں
22:39کبھی وہ کسی اور کو الزام دیتے ہیں
22:41عدلیہ کے گلے سے یہ معاملہ اتر نہیں رہا
22:43اس پر بات کروں گا
22:44اگلی وی لاغ میں اب تکلیت نہیں
22:45اپنا خیال رکھی گا
22:45اپنے چیننل کا بھی اللہ حافظ

Recommended