- 4/11/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Plan to Betray Imran Khan has been Exposed: What Happened in Belarus? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Plan to Betray Imran Khan has been Exposed: What Happened in Belarus? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحیم
00:30دن رکھے گئے تھے اور یہ احکامات جیل حکام کو جاری کر دیے گئے تھے لیکن جیل آپ کو پتا ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں ہے اور کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت اس حکومت کے پیچھے کھڑی ہے تو وہ تمام وہ اقدامات کرتی ہے جہاں اس حکومت کو عمران خان کے خلاف تھوڑی بہت بھی سپورٹ مل جائے یا عمران خان صاحب یا ان کی جماعت حکومت کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہ ہو جائے اس کو انشور کرتی ہے پاکستان کی ملٹری اسٹیبل
01:00دور رکھنے کے لیے کوئی تحریک کھڑی نہ ہو جائے تو ان کی ملاقاتیں روک دیتے ہیں جیسے کہ میں نے کوئی بتایا تھا اور یہ پاکستان تحریکین صاحب نے دعویٰ کیا تھا کہ عید کے بعد تحریک بھی چلے گی عید کے بعد آل پارٹیس کانفرنس بھی ہوگی گرینڈ اپوزیشن الائز بھی بنے گا لیکن عید کے بعد سے عمران خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہو رہی اور جو ملاقاتیں کروائی جارہی ہیں وہ مخصوص لوگوں کی کروائی جارہی ہیں پاکستان کی ساری کی س
01:30عمران خان صاحب آساب کے بڑے مضبوط ہیں لیکن اس کے باوجود کوشش تو پھر کرنی پڑے گی انہیں اور وہ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح عمران خان صاحب کو کمزور کریں ابھی جو ہے وہ مادنیات ان کو چاہیے کچھ بیرونی معاملات کو ٹیکل کرنے کے لیے یہ شہباد گل صاحب نے معاملہ اس طرح اٹھایا تھا کچھ اور دوستوں کا بھی یہ کہنا ہے اور پاکستان تحریکین صاحب کی جو اکثریت ہے اس جماعت کی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر مادنیات کا بلپاس ہو جاتا ہے
02:00قائل کر لے گی کہ جناب مادنیات آپ رکھ لیں عمران خان کو ہمیں رکھنے دیں ہم اس کو جیل کے اندر ڈالیں گے اور کچھ پیسہ ویسا بھی کمالیں گے بارال اب مادنیات کے اوپر سب کی نظریں ہیں لیکن وہاں پہ بھی ایک ڈیولپمنٹ ہو گئی ہے وہ ڈیولپمنٹ کیا میں آپ کو بتاتا ہوں اور آگے کیا سازش ہو رہی ہے میں نے اس کا آپ کو اشارہ دیا تھا وہ بھی آپ کو بتاتا ہوں ایک تو یہ ہے کہ مادنیات کا بل جو ہے وہ عمران خان صاحب کی رضا مندی سے مشروط کر دیا
02:30دیکھیں اس سے پہلے علی امین گنڈاپور نے اس بل کی بہت تعریفیں کی تھی اور بہت سارے لوگوں سے تعریفیں کروائی تھی اب وہ تمام لوگ جن کی مٹی پلیت کروا دی سوشل میڈیا سے گنڈاپور صاحب نے کے سامنے جاؤ اور جا کر بل کو ڈیفینڈ کرو جیسا کہ بریسٹر صاحب تھے جیسا کہ اور بہت سارے لوگ ہیں بچارے کئی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے شاید بل پڑھا بھی نہیں ہوا وہ بل کی تعریفیں کر رہے تھے اب وہ جن لوگ یہ مٹی پلیت کروا دی وہ
03:00کہ وہ آپ نے سوشل میڈیا کے آگے پھینک دیا بارال اب یہ تو سوشل میڈیا کی طاقت ہے ماننا پڑے گا میں بار بار آپ کو کہتا ہوں کہ عمران خان کا سب سے بڑا ہتھیار سوشل میڈیا یا اوورسیز پاکستانیوں کی سپورٹ ہے پاکستان کے اندر تو ظلم بربریت اور جبر اتنا زیادہ ہو گیا کہ جب تک پوری قوم نہیں نکلے گی تب تک یہ رفتہ رک نہیں سکے گا اور پوری قوم کب نکلے گی اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں جانتا کوئی ایک واقعہ کوئی ایک چنگ
03:30جدہ حکومت کا بھی یہ ہو سکتا ہے لیکن کب ہوگا اس کے بارے میں ہم میں سے کوئی نہیں جانتا یہی سوال جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے دماغوں میں بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کس وقت لوگ ہم پہ بفر جائیں اور ہمارے خلاف ہو جائیں اب معاملہ یہ ہے کہ بل آخر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سپیشلی جو خیبر پکتون خواہ کی قیادت ہے وہ جس بل کو پاس کروانے کی پوری کوشش کر رہے تھے اور یہ نجم سیٹھی نے بھی کہہ دیا باقی سب لوگوں نے کہا کہ یہ بل ان کو بقا
04:00اور انہیں حکم دیا گیا تھا علی امین گنڈاپور کو کہ ہمارا حکم ہے کہ آپ اس بل کو جلد اس جلد پاس کروا کے اس کو منظور کروایں بل کو جیسے آپ کو بھیجا گیا ہے اور گنڈاپور صاحب نے اس کی تعریفیں شروع کر دی اور اپنے بھائی سے تعریفیں کروا لیں اور اپنے جو ساتھی ہیں ان سے بھی تعریفیں کروا لیں ان ساروں کی مٹی پلیت ہو گئی اب گنڈاپور صاحب سوشل میڈیا کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہیں اور سوشل میڈیا کے آگے انہوں نے سرنڈر کر دیا ہے اور
04:30کے مطابق وہ ایسی پریس ریلیز تیار کی جاری ہے کہ جی بل بہت اچھا ہے صوبہ اس سے پیسہ کبانا چاہتا ہے اور صوبہ کو اس پہ کام کرنا ہے لیکن کیونکہ پارٹی کی طرف سے جو ہے وہ ایک مضامت آئی ہے اور آواز اٹھی ہے تو ہم اس کو عمران خان صاحب کے پاس لے کر جائیں گے یہ مینڈٹ عمران خان صاحب کا ہے عمران خان صاحب بل کے بارے میں جو کہیں گے وہ فیصلہ حتمی ہوگا اور ان کی مشاورت کے بغیر بل پاس نہیں کروایا جائے گا ویسے بھی اس بل کے پر بحیس
05:00دیا یعنی کابینہ سے جو منظوری ہوئی ہے وہاں پہ بھی تو کوئی بحث ہوئی ہوگی نا کم سے کم کابینہ کے سارے عراقین تو اس بل کے اوپر متفق ہیں تو جب گھنڈابور صاحب کی کابینہ متفق ہے تو اسملی انہیں بھی متفق ہوئی جانا تھا یہ تو سوشل میڈیا نے رونا ڈالا تو سوشل میڈیا کی طاقت ایک مرتبہ پھر نظر آئی کہ سوشل میڈیا پاکستان تحریک انصاف جیسی مقبول جماعت جو ہے وہ اس کا بازو مروڑ کے انہیں غلط فیصلے کرنے
05:30سوشل میڈیا روک سکتا ہے آج بھی امران خان صاحب کا ایک بڑا ہتھیار ہے سوشل میڈیا اب ہوگا کیا اب ہوگا کیا میں نے آپ سے ایک بات کہی تھی آج سے ایک دن پہلے ایک وی لاغ میں لیکن پہلے شہداد اکبر صاحب جو ہیں برطانیہ میں موجود ہیں امران خان صاحب کے ساتھیوں میں سے ایک ہے کبھی کبھی ویڈیوز کرتے ہیں شہداد اکبر صاحب کا میں آپ کو ٹویٹ پڑھ کے سناتا ہوں کہ وہ کیا سمجھ رہے ہے کہ اب کیا ہونے جا رہا ہے یہ امپورٹنٹ ہے
06:00انہوں نے اس کو کلیم یہ کیا ہے کہ اندر کی خبر اور یہ خبر وہ کہتے ہیں آپ پارا سے آئی ہے جب وہ آپ پارا سے کہتے ہیں تو وہ آئی ایس آئی کو ایکچولی وہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ آئی ایس آئی کی طرف سے ان کو وہاں سے اندر سے پتا چلی ہے شہداد اکبر صاحب کہتے ہیں کہ منرل ایکٹ کی منظوری کے لیے امران خان کی خاموش حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے اس مقصد کے لیے کنٹرولڈ ملاقات کا احتمام کیا جا رہا ہے جس میں صرف چند منتخب
06:30کروائی جائے گی اس میں قابل اعتماد بندے شامل کیے جائیں گے جو پہلے سے کمپرومائز ہوں گے اس ملاقات میں امران خان کو یک طرفہ بریفنگ دی جائے گی یعنی بل کے اچھے اچھے پہلو پیاری پیاری باتیں اچھی اچھی کہانیاں بل کے بارے میں امران خان صاحب کو سنائی جائیں گی جس میں انہیں یہ بھی باور کروائے جائے گا کہ یہ بل خیبر پختون خواہ کے مفادات کے این مطابق ہے اور ان کے دور حکومت میں شروع کیے گئے انٹی کرپشن اقتامات کا ت
07:00کہ اس شعبے میں ماضی میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوتی رہی ہے اور بل کی مخالفت کرنے والے دراصل وہی پرانے مافیاز ہیں جو اس سے متاثر ہو رہے ہیں امران خان کو کہا جائے گا جناب بہت کرپشن ہو رہی ہے مادنیات میں کرپشن رکنے کے لیے ہم بل لانا چاہ رہے ہیں جو بل لانا چاہ رہے ہیں کرپشن کرنے والا مافیا اس کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا کو ہمارے خلاف استعمال کر رہا ہے یہ کہا جائے گا اس بیانیے کو مزید وز
07:30صدق صاحب ہیں جن کے بارے میں یہ وہ کہنا چاہ رہے ہیں نام نہیں لیا انہوں نے کو بھی بریفنگ میں شامل کیا جائے گا کہ جناب یہ بھی آگئے ہیں امران خان صاحب ان پر اعتبار کرتے ہیں تاکہ کرپٹ مافیا کے خلاف بلکوی موقف کو محتبر بنایا جا سکے تاہم اصل منصوبہ اس کے بعد سامنے آئے گا امران خان کو یہ باور کروایا جائے گا کہ چونکہ یہ معاملہ متنازع ہے اس لیے بہتر ہے کہ وہ برائے راست کوئی بیان دینے سے گریز کریں اور اپنی رائے محترمہ علی
08:00شدہ معمول کی ملاقات میں زینے بیس آئے گی جو مختصر ہوگی اور کئی دیگر موضوعات کو بھی شامل کرے گی اس دوران منرلز بل کا ذکر اس طرح کیا جائے گا کہ امران خان کا سر ہلانا یا مختصر ٹھیک ہے کہنا ہی ان کی منظوری کے طور پر پیش کیا جا سکے گا یہ سب کچھ اس بریفنگ کی بنیاد پر ہوگا جو منتخب اور جزوی معلومات پر مشتمل ہوگی
08:24یعنی امران خان صاحب کو ٹوٹل دھوکھا دیا جا رہا ہے یا اس کی پلننگ کی جا رہی ہے کہ امران خان صاحب کو بتائیں گے بل بہت اچھا ہے منظور نہیں ہو رہا باہر متنازع ہو گیا بس آپ نے کچھ کہنا نہیں ہے کیونکہ متنازع بہت بڑا ہو گیا ہے بس آپ نے صرف تھوڑا سارے لا دینا ہے اپنی بہن کے سامنے تاکہ وہ باہر جا کے کہہ دیں کہ جناب امران خان نے منظوری دے دی ہے تو پھر بل پاس ہو جائے گا کوئی اس کو روکے گا نہیں یہ حکمت عمل
08:54کے ذریعے ملے فی الحال بل حمایتی گروپ دباؤ کا شکار ہے لیکن اس چال سے نہ صرف منظوری کا تاثر قائم ہو جائے گا بلکہ تنازع کو بھی قابو میں رکھا جا سکے گا اور بل اپنے رستے پر آگے بڑھ جائے گا یہ جناب شہداد اکبر صاحب کا دعویٰ ہے اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نے کیا کہا تھا وی لوگ کرتے ہوئے میں نے یہ کہا تھا کہ امران خان صاحب کو بریفنگ دیں اور ویسی بریفنگ نہ دی جیے گا جیسا جانلی اخبار ان کے پاس جاتا ہے
09:24اور یہ بریفنگ بھی عمران خان صاحب کو علیمہ خان صاحبہ ہی جا کر دیں یہ بل پڑا ہوا ہے اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے اور اس کو سٹڈی کروالیں علیمہ خان صاحبہ اس بل کو سٹڈی کروالیں جو آسان طریقہ وہ یہ ہے کہ اس بل کو علیمہ خان صاحبہ سٹڈی کروالیں وکلا کے تھرو جو لیجسلیچرز ہیں ان کے تھرو اور اس کو پڑھنے کے بعد اس کے اوپر بقاعدہ ایک سمری بنا لیں اور اس کو سمجھ لیں اور پھر جا کر عمران خان صاحب کو بتائیں کہ جناب خیبر پک
09:54حکم آیا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے پھر اگر عمران خان صاحب علیمہ
09:58خان کو کہتے ہیں کہ جاؤ جا کے انہیں کو بل پاس کروا دیں تو پھر
10:00آ کے بتا دیں اور اگر کہتے ہیں کہ نہ پاس کرویں تو پھر عمران
10:05خان صاحب کا یہ پیغام بھی علیمہ خان باہر پہنچا دیں تو یہ تو وہ
10:08طریقہ ہے جس کے اوپر قوم کو یقین آئے گا اب عمران خان کو جھوٹ
10:12بول کے ان سے رضا مندی لینا یہ پہلے بھی بہت دفعہ ہو چکا ہے لیکن
10:17پاکستان طریقہ انصاف جو ہے ان کے ورکرز بڑے بہشعور ہیں انہیں
10:19آئیڈیا ہو جاتا ہے کہ عمران خان صاحب کو گمراہ کرنے کی کوشش کی
10:22جاری ہے جیل میں کیونکہ مالوبات تک ان کی مکمل رسائی نہیں ہے اب
10:27یہ شہداد اکبر صاحب نے بڑا ایک بیانک قسم کی منظر کشی کی اور وہ
10:30یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ پلاننگ آپ پارہ میں کی گئی ہے ان کا یہ
10:34دعویٰ ہے اب ایک اور چیز ہے جو کہی ہے محمد زبیر صاحب نے اور یہ بھی
10:40بڑی امپورٹنٹ انفرمیشن ہے محمد زبیر صاحب یہ کہتے ہیں کہ جہاں
10:44پہ بھی کئی مادنیات ہوتی ہیں وہاں کے حالات کے بارے میں وہ بات
10:47کر رہے ہیں جن علاقوں میں زیادہ مادنیات ہیں وہاں سیکیورٹی اور
10:50امن و امان کے مسائل ہیں اس وقت بلوچستان کے حالات یہ ہے کہ کوئی
10:54پاکستانی وہاں جانے کو تیار نہیں ہے کوئی باہر سے آ کر وہاں کیسے
10:58سروائے کاری کرے گا آپ اسے جتنی مرضی یقین دھانیاں کرا لے چین کی
11:03مثال آپ کے سامنے دیکھیں میں یہ بات اس کو ایک اور انگل سے لیتا
11:06ہوں کہ جب چین کی امریکہ کی اور بیرونی کمپنیوں کی اور بہت
11:11طاقتور ملکوں کی سرمایہ کاری کروا دی جائے گی نا مادنیات جن
11:15علاقوں میں ہیں ان علاقوں کے اندر تو پھر پوری دنیا سے پاکستان کو
11:20سپورٹ ملے گی کہ ان علاقوں میں ملٹری آپریشنز کیے جائیں پھر عوام
11:25چاہے ہاں کہے چاہے نہ کہے یہ خبر پختون کا کی حکومت کو بھی
11:29گھٹنے ٹیکنے پڑھیں گے اور ان کو دیوار کے ساتھ لگا دیا جائے
11:33گا اور پھر آپریشنز کیے جائیں گے ان علاقوں میں جہاں پہ مادنیات
11:37موجود ہیں کیونکہ جو ہمارے بیرونی آقا ہیں جو پیسہ خرچ کر رہے ہیں
11:42جن کے کہنے کے اوپر ہم اپنا ملک چلاتے ہیں ان لوگوں کا حکم آ جائے
11:46گا کہ جی کر دیو آپریشن اور میں نے آپ کو پہلے یہ بتایا کہ پاکستان
11:49کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ریکارڈ بہت سیدھا ہے کہ انہوں نے کبھی
11:52بھی جو مغرب کی طرف سے یا امریکہ کی طرف سے حکم آیا اس کی حکم
11:57ادولی انہوں نے کبھی نہیں کی نیور ایور کبھی بھی نہیں کی پاکستان
12:01میں دہشتگردی کے خلاف لڑائی کی صورتحال یہ ہے کہ ایک ڈیٹا ہے جو
12:04بڑا انٹرسٹنگ ہے یہ ڈیٹا جناب شیئر کیا ہے ہمارے سینئر جنرلسٹ
12:10ہیں انہوں نے ساکر بشیر صاحب نے وہ یہ کہتے ہیں کہ انصدادے
12:15دہشتگردی کی عدالتوں میں یہ جو دہشتگردی کی عدالتیں بنی ہوئی
12:19نا پاکستان میں جگہ جگہ لاہور میں اسلام آباد میں کراچی میں راول
12:22پنڈی میں ہر جگہ پہ دہشتگردی کی عدالت میں وہ یہ کہتے ہیں کہ ان
12:26صدادے دہشتگردی کی عدالتوں میں ستانوے فیصد مقدمات سیاسی
12:31کارکنوں کے ہیں یعنی ہر سو میں سے نائنٹی سیون ستانوے مقدمات جو
12:37ہیں وہ سیاسی کارکنوں کے ہیں اور صرف تین فیصد مقدمات دہشتگردوں
12:42کے ہیں جن کے لیے یہ سپیشل عدالتیں نبے گدھائی میں بنائی گئی تھی ان
12:48کو یہ کیا جا رہا ہے میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ اتنے مقدمے
12:51تو دہشتگردی کے دہشتگردوں کے خلاف درج نہیں ہوئے جتنے مقدمات
12:56دہشتگردی کے عمران خان اور ان کی پارٹی کے اوپر درج ہو گئے اندازہ
13:00کیجئے آپ کہ نائنٹی سیون پرسن مقدمات ساکب بشیر صاحب کے ڈیٹا
13:05یا ان کے کلیم کے مطابق وہ سیاسی نویت کے ہیں یا سیاسی کارکنوں کے
13:10ہیں اور تین فیصد جو ہیں وہ جو اصل میں دہشتگرد ہیں جنہوں نے دہشتگردی
13:13کی ہے وہ ان کے مقدمات ہیں تو جب آپ دہشتگردوں کو ایسے کھلا چھوڑیں
13:18گے تو پھر دہشتگردی تو بڑھے گی اور جب آپ سیاسی آوازوں کو ایسے
13:21کچھ لیں گے تو سیاسی عدم استحقام معاشی عدم استحقام یہ دونوں
13:27چیزیں بڑھیں گی عمران خیر صاحب نے جو ہے وہ بیریسٹر گھور صاحب
13:31کو بڑا سختی سے یہ آرڈر کیا تھا کہ آلیہ حمزہ صاحبہ کو پورے جو
13:37ہے وہ دیے جائے اختیارات تاکہ وہ پنجاب کو پوری طرح منظم کر
13:41سکیں اور اگر وہ اس تنظیم کے اندر پی ٹی آئی میں جن لوگوں کو شامل
13:45کرنا چاہتی ہیں وہ بھی ان کو مکمل اختیارات دیے جائیں تاکہ
13:49وہ کھل کر کام کرے اور آلیہ حمزہ صاحبہ قربانی بھی دے رہی
13:51ہیں اور ڈیلیور بھی کر رہی ہیں پنجاب کے اندر ایک تحریک اب ہمیں
13:55نظر آ رہی ہے جبکہ مراد سعید کی آواز کے اوپر خیبر پختون
13:58کا کا نوجوان ایک مرتبہ پھر متحرک ہو چکا ہے دیکھیں مراد سعید
14:03نے جب سے یہ ذمہ اپنے سر لیا ہے مراد سعید کو آئیڈیا ہو گیا کہ
14:06قیادت اب آپس میں ہی لڑے گی اور ان کے مفادات کچھ اور ہیں اس
14:09کو یہ بھی آئیڈیا ہو گیا کہ خیبر پختون کا کی حکومت ویسے ہی
14:13چل رہی ہے جیسا انہیں حکم آ رہا ہے عمران خان صاحب کے ساتھ
14:16بار بار دھوکہ کیا جا رہا ہے اس بات کا بھی ان کو آئیڈیا ہے مراد
14:19سعید بار بار یہ کہتا رہا کہ آپس میں صلاح کرو آپس میں نہ لڑو
14:23آپس کی لڑائی دشمن کو فائدہ دے گی ہمیں اس وقت حقیقی
14:27ازادی کی لڑائی لڑنی ہے عمران خان کو جیل سے باہر نکالنا
14:30ہے وہ یہ باتیں کرتے رہے ہیں اب ان کی پارٹی نے ان کی بات
14:33سنی نہیں بلاخر انہوں نے کمانڈ اپنے پاس لے لی اور اب میری
14:36طلاح کے مطابق مراد سعید جو بڑے بڑے لمبے عرصے کے بعد رابطہ
14:40کرتے تھے اپنی پارٹی کے لوگوں سے اپنے لوگوں سے اب وہ بہت
14:43تیزی سے اپنے لوگوں سے رابطے میں بہت سارے لوگوں کے ساتھ
14:46وہ بات چیز بھی کرتے ہیں اور بہت سارے لوگوں کو وہ ہدایات
14:49بھی دیتے ہیں سوات میں جو پروگرام ہوا یہ بڑا تگڑا پروگرام
14:52تھا شانگلہ میں بھی بڑا شاندار مظاہرہ ہوا ہے دیگر کچھ جگہوں
14:57پہ خبر پکتونخواہ میں تیزی سے پروگرامز ہو رہے ہیں ان پروگرامز
15:00کو ورکرز کنونشن کا نام دیا جا رہا ہے ورکر کنونشن جو
15:04ہیں وہ جلسوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں بہت بڑی تعداد میں نوجوان
15:07آتے ہیں سوات میں کھلے آسمان کے نیچے یہ ایک ورکرز
15:11کنونشن تھا جہاں پہ بہت بڑی تعداد میں پاکستان تحریک
15:14انصاف کے نوجوان پہنچے ورکرز پہنچے وہاں پہ میں تقریر سن
15:17رہا تھا جنید اکبر صاحب کی مراد سعید نے وہاں پہ پہ پشتوں
15:20میں تقریر کی ہے اور انہوں نے اپنے کارکنوں کو حوصلہ دیا
15:23عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہنے کی بات کی اور جو ایک تقریر
15:27پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وہ اکثر کرتے ہیں انہوں نے
15:30ان چیزوں کو دھرایا امن و امان کی بات کی حالات کی بہتری کی بات کی
15:33جالی منڈیٹ کی بات کی اچھا اب معاملہ جنید اکبر صاحب نے
15:38کہا کہ میں تو اپنے بچوں کو سکھاؤں گا آپ سے نفرت کرنا یہ جو
15:42آپ نے ہمارے ساتھ کیا ہم اس کو کبھی نہیں بھولیں گے یہ جو ظلم
15:45اور بربیت اور وہ ایکچلی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کر رہے ہیں
15:49دیکھیں پاکستان کے اندر اب اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھنی
15:52پڑے گی کہ یہ لڑائی اگلی نسل کو منتقل ہو رہی ہے اب کتنے
15:55ایک بندے لا پتہ کر لیں گے کیا آپ دس بیس ازار آدمی جو
15:59ہے اس کو لا پتہ کر سکتے ہیں جبری طور پر کیا آپ پنجاب سے
16:02لاہور سے کراچی سے اسلام آباد سے پشاور سے راولپنڈی سے
16:05وہ پانچ دس پدرہ کو کر کے آپ ایک خوف پھیلا سکتے ہیں
16:08وقتی طور پر لیکن نفرت کو کیسے کنٹرول کریں گے پاکستانی
16:12جو ہے وہ اپنے اداروں سے نفرت کرنا شروع ہو گئے ہیں یہ
16:16الارمنگ ہے اب میں یہ گناہ نہیں کر سکتا کہ میں آنکھیں
16:20بند کر کے یہ کہنا شروع ہو جوں نہیں نہیں بہت پیار کرتے ہیں
16:22اپنے اداروں سے پاکستانی کرتے تھے بھئی کرتے تھے میں اس گناہ
16:26کا حصہ نہیں بن سکتا کہ میں آپ کو جھوٹ بولوں اور آپ کو یہ
16:29کہوں کہ ستے خیرانے میں یہ نہیں کہہ سکتا آپ کو ملٹری
16:32اسٹیبلشمن سے میں مخاطب ہوں میں آپ کو یہ نہیں کہہ سکتا
16:35خوش کرنے کے لیے کہ عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے نہیں کھڑی بھئی
16:37آپ کے ساتھ پیچھے تو دیکھو کوئی آپ کے ساتھ نہیں کھڑا عوام
16:42آپ کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار نہیں ہے لوگوں میں نفرت پیدا ہو
16:46چکی ہے اور یہ نفرت اب نسلوں میں منتقل ہو رہی ہے اگر یہ
16:51نفرت اگلی نسل کے اندر منتقل ہو گئی تو پھر آپ کا وہ نقصان
16:55ہو جائے گا جس کی بروائی کبھی نہیں ہوگی یہ کاروبار یہ
16:58چیزیں یہ سب ختم ہو جائیں گی ایک ایک کر کے یہ جتنا کچھ بھی
17:02آپ نے آج تک بنایا ہے یہ جو پورا کا پورا نظام اور سسٹم ہے
17:05یہ ایک دن ختم ہو جائے گا اور اس وقت آپ کا سروائیول صرف ایک
17:09چیز میں ہوگا کہ عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
17:11تو عوام آپ کے ساتھ کھڑی نہیں ہو رہی جو آپ نے اس عوام کے ساتھ
17:16کر دیا ہے عوامی لیڈر کے ساتھ کر دیا اور اگر خدا نہ خواستہ
17:20عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا یا یاسمین راشد کو ایون جیل میں
17:24کچھ ہوا یا کسی اور بڑے لیڈر کو جیل میں کچھ ہو گیا تو یاد
17:28رکھئے گا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اگلے پچاس سال پچتاتی رہے گی
17:32لوگ ان کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوں گے آج لوگ نفرت کرتے ہیں
17:37دل کے اندر بات رکھتے ہیں لوگ کھل کر اظہار کیا کریں گے نفرت
17:40کا حالات وہاں پہنچ جائیں گے لوگوں کا ڈر اور خوف ہی نکل
17:43جائے گا ایک وقت تک لوگ ڈرتے ہیں نا چیزوں سے ڈرتے ہیں ڈرتے ہیں
17:47ڈرتے ہیں ڈرتے ہیں ڈرتے ہیں ایک دن تنگا آ جاتے ہیں کہتے ہیں
17:48نہیں ہم ڈر رہے ہیں ہم کھل کے بات کریں گے ایسا ہم نے بہت
17:51طفاء ہوتے ہوئے دیکھا ہے جیل سے جو بھی بندہ نکلتا ہے وہ سینہ
17:54چوڑا کر کے نکلتا ہے اب ناظرین نے مادریات کے معاملے کے
17:58اوپر کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی طرح عمران خان صاحب سے کوئی
18:01اپروول لیا جائیں اور اندازہ کریں یہ وہ کہہ دیئے جس کو سارے
18:05کہتے ہیں ہم نے کروس لگا دیا ہے یہ کروس لگا ہے عمران خان کے
18:09نام پہ پھر جاؤ جا کے پرمیشن لو عمران خان سے کہ مادنیات کا
18:12بل پاس کرنا یا نہیں کرنا یہ ہے عمران خان اور اس کی ریالیٹی
18:16اللہ رب العزت کا اس پر فضل ہے اور شاید میرا رب آپ سے نراض ہے
18:20کیونکہ آپ نے لوگوں کے اوپر بہت ظلم اور جبر کیا ہے آپ نے
18:23لوگوں کو بہت پریشان کیا ہے لوگوں کے اوپر زیادتی کیا ہے جبری
18:27طور پر انسانوں کو لا پتہ کیا ہے انسانوں کے اوپر گولیاں
18:30چلائی ہیں جیتے جاگتے انسانوں کو قبروں میں پہنچا دیا ہے ایک
18:34انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے بے شمار لوگوں کو گولیاں
18:37لگی ہیں کتنے ہی لوگ لا پتہ ہو گئے ان کی لاشیں ہی نہیں
18:40مل رہی ہیں آج تک اور کوئی ڈھونڈ بھی نہیں رہا اب تو کوئی بات بھی نہیں
18:43کرتا تو آپ نے جو کچھ کیا شاید رب آپ سے نراض ہے اور عمران خان
18:48صاحب کے اوپر رب راضی ہے ایسا لگتا ہے کہ اس کی غلطیاں بھی اس کو
18:53ڈلیور کر رہی ہیں اس وقت اور عمران خان صاحب کا توتی بول رہا ہے اس
18:56ملک میں آپ کو ایک بل پاس کروانے کے لیے بھی جا کر جیل میں منت کرنی
19:00پڑے گی کہ خان صاحب میرے بنی کرو بل پاس کروا دو وہ کہے گا تو
19:03مل پاس ہوگا وہ نہیں کہے گا تو نہیں پاس ہوگا جاؤ زور لگا کے
19:07دیکھ لو جا کے نواشری صاحب ناظرین پورا ٹپر لے کے پہنچ گئے ہیں
19:10آہ بیلاروس یہ بیلاروس کیوں گئے ہیں اس کے بارے میں معلومات اکٹھی
19:16کر رہا ہوں نواشری بھی چلے گئے شباشری بھی چلے گئے مریم نواز بھی
19:21چلی گئی فاطمی صاحب بھی گئے ہیں ڈار صاحب کا سنا وہ بھی گئے ہیں اور بھی
19:26بڑے قریبی لوگ میاں صاحب کی اولاد بھی پہنچی ہے وہاں پہ مبجنہ
19:29طور پہ یہ سارے کے سارے بیلاروس کیا لینے کے لئے گئے ہیں بیلاروس کے
19:34صدر کے بارے میں میں ایک چیز پڑھ رہا تھا یہ وہ شخص ہے جس نے اپنا
19:37وزیریات میں بھی فارق کیا ہے خبروں میں آیا ہوا تھا کچھ دال میں کالا
19:41ضرور ہے یہ سن دو ہزار سے لے کر اب تک وہاں پہ صدری ہے اس نے پورے
19:47ملک کے اوپر بڑا کمال کنٹرول کیا ہوا ہے تھوڑا عرصہ پہلے جب
19:50عمران خان صاحب ایک لانگ مارچ پہنچا رہے تھے جیل سے بیٹھ کر
19:54اسلام آباد کی طرف تب یہی شخص آیا تھا ریسکیو کرنے کے لئے اور
19:59حکومت کے اردی جی بیلاروس کے صدر آ رہے ہیں لہذا آپ اعتجاج
20:03نہ کریں اور آج اسی بیلاروس میں گئے ہیں یہ پورا کا پورا ٹپر گیا ہے
20:07کوشش کر رہا ہوں میں نکالنے کی خبر کہ ایکچلی یہ وہاں کیا لینے
20:10گئے ہیں کچھ پاکستانی وہاں رہتے ہیں ان سے رابطہ ہوا ہے شاید
20:13ہمیں پتہ چل جائے کہ ایکچلی یہ بیلاروس میں لینے کیا گئے ہیں کسانوں
20:17کی ناظرین بربادی کی جو داستان لکھی گئی ہے اس دور میں اس کا ماضی
20:22میں کوئی کمپیریزن ہی نہیں ہے یعنی اڈیا کے ساتھ آپ صرف موازنہ
20:26کر لیں میں تھوڑا سا ایک موازنہ آپ کے سامنے رکھوں گا یہ ماجد
20:29نظامی صاحبہ جنرلسٹ ان کی کاوش ہے انہوں نے اس کو یہ ٹویٹ بھی کیا
20:33ہوا ہے وہاں سی میں اس کو لیا ہے میں نے اور اس کو میں نے تصدیق
20:36کیا تو ایکچلی چیزیں ایسی ہیں اور یہ پاکستانی روپوں میں ہے یہ جو
20:39ڈیٹا میں آپ کے سامنے رکھوں گا یہ ایسا نہیں ہے کہ انڈین ڈیٹا
20:42انڈین روپے میں ہے اور پاکستانی ڈیٹا پاکستانی روپے میں ہے نہیں
20:45یہ سارا ڈیٹا پاکستانی روپے میں ہے فیمان گندم کے اوپر جو
20:49لاغت ہے انڈیا میں وہ دو ہزار دو سو ترتالیس روپے ہے پاکستان
20:54کے اندر جو ہے وہ تین ہزار تین سو چار روپے ہیں یعنی لاغت ہی
20:59کم سے کم تیس سے پینٹیس فیصد زیادہ ہے یعنی وہاں پہ ایک من
21:05گندم جتنے میں پیدا ہوتی ہے پاکستان میں ایک من گندم اس سے پینٹیس
21:10فیصد زیادہ میں پیدا ہوتی ہے قیمتیں خرید تین ہزار ایک سو باسسٹھ
21:16یعنی انڈیا کا کسان فی من گندم بیچ رہا ہے پاکستانی روپوں کے
21:20مطابق تین ہزار ایک سو باسسٹھ روپے فی من جبکہ پاکستانی
21:25کسان کو بائیس سو روپے قیمت دی جارہی ہے پاکستانی کسان مہنگی
21:30گندم اگا کے تیس سو چار روپے میں اگا کے بائیس سو روپے میں بیچے
21:33گا انڈیا کسان جو ہے وہ بائیس سو ترتالیس روپے میں اگا کے اکتیس
21:38سو باسسٹھ روپے میں بیچے گا انڈیا کسان کو منافع ہو رہا ہے فی من
21:42کے اوپر 919 روپے کا اور ہمارے کسان کو جو نقصان ہو رہا ہے فی من کے
21:49اوپر وہ ہو رہا ہے گیارہ سو چار روپے کا ہم نقصان میں جا رہے ہیں وہ
21:55منافع میں جا رہا ہے اچھا اس کی فی اکڑ پیداوار بھی جو ہے وہ ساٹھ سے
21:58ستر من ہے انڈین کسان کی اتنی سہولتیں ہیں اور اتنا سارا کچھ ان کی
22:02گورنمنٹ نے ان کو دیا ہوا ہے لہذا وہ کوئی پچاس ہزار پیسے زیادہ اکڑ کے
22:07اوپر کما لیتا ہے جبکہ ہمارا جو فی اکڑ نقصان ہے وہ چھتیس ہزار
22:13چار سو بتیس روپے ہیں یہ جناب کسان کے ساتھ کیا پاکستان کے اندر اور اس
22:19وقت جو صورتیال ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں اس سال ساڑھے سولہ لاکھ اکڑ
22:25کم رقبے کے اوپر گندم کی کاشت ہوئی ہے پہلے ہی کم کاشت ہوئی ہے اور
22:29سب سے زیادہ کمی جو گندم کی بوائی کے اندر ہوئی یا کاشت کے اندر ہوئی وہ
22:35صبح پنجاب سب سے آگے ہے اور اب خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا آپ
22:40کو گندم باہر سے امپورٹ کرنی پڑے گی یہ اس حکومت کی پالسی ہے جس
22:44نے کسان کی کمر توڑ دی اور اگر یہ حالات رہنا تو کسان صرف اپنی
22:48ضرورت کی گندم لگایا کرے گا بیچنے کے لیے نہیں لگائے گا اب تک لیتنے اپنا
22:52خیال رکھیے گا اپنی چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
21:39
|
Up next