Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/9/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Breaking! What Happened in Lahore, Gujranwala and Pindi? || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30لائٹیں بند کروائی گئیں سائیوال کے اندر امرجنسی تھی اوکاڑا کے اندر امرجنسی تھی اس کے علاوہ لاہور کے اندر کسور کے اندر بہت ساری جگہوں پہ اعلانات بھی کیے گئے اور جو بارڈر ایریاز ہیں گنڈا سنگھ کا علاقہ ہے یا دیگر کچھ ایریاز ہیں یہاں پہ ابن سیالکوٹ کے اندر بھی گجراوالا کے اندر بھی ایک واقعہ بھی رپورٹ ہوا ہے یہ ساری چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں لیکن اوہرال ایک جنگ کے خوف کی فضاء ہے
01:00ملپنڈی میں جتنی بھی ریزیڈنشل سوسائٹیاں ہیں وہاں پہ لائٹیں بہت زیادہ ہوتی ہیں اور وہاں پہ سپیشلی احکامات جاری کیے گئے تھے بہت سارے علاقوں میں بجلی کو بند کیا گیا اور یہ بھی کہا گیا کہ لوگ خود سے بھی اپنی بجلی بند رکھیں جو سٹریٹ لائٹس ہیں وہ بھی بند رکھی گئی روڈز کے اوپر جو لائٹس ہیں وہ بھی بند رکھی گئی اور لوگوں کو مساجد میں اعلان کر کے یہ کہا گیا کہ آپ اپنے اپنے گھروں کی لائٹیں بند رک
01:30راولپنڈی میں جب آپ راولپنڈی کی بات کرتے ہیں تو وہاں پہ دو جگہ ہیں جو بہت امپورٹنٹ ہیں ایک تو جی ایچ کیو ہے اور دوسری اڈیالا جیل ہے اڈیالا جیل اس لیے امپورٹنٹ ہے کہ پاکستان کا سب سے امپورٹنٹ آدمی اس جیل کے اندر بند ہے پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر جس کے نام کے اوپر لوگ سب سے زیادہ ووٹ دیتے ہیں وہ پاکستان کا سب سے طاقتور اور سب سے بڑی آواز ہے وہ اس وقت اڈیالا جیل میں بند ہے جبکہ
02:00ایک امپورٹنٹ ایریا ہے اور جی ایچ کیو میں بھی جو ہے وہ کیونکہ راولپنڈی میں ہے تو اس حوالے سے اس کی حساسیت ہے اب انڈیا کے اندر بھی اسی قسم کی صورتحال تھی انڈیا میں جو ہے وہ امرسر کے علاقے سے رپورٹ ہوا کہ پورے امرسر میں ایک بلاک آؤٹ تھا اب یہ وہ ایریا ہے جہاں پہ سکھ کمیونٹی رہتی ہے انڈیا میں جو سکھ کمیونٹی ہے وہ وہاں رہتی ہے خالستان کے حوالے سے جو آوازیں اٹھتی ہیں وہ مشرقی پنجاب سے اٹھتی ہیں کیونکہ
02:30سکھوں کا جو مذہبی مقامات ہیں وہ پاکستان میں ہیں اور سکھ جو ہے وہ الگ ملک بنانے کے لیے اکثر اوقات جو ہے وہ ان کی خالستان کے حوالے سے آوازیں اٹھتی ہیں اور وہ کینیڈا کے اندر بھی موجود ہیں برطانیہ بھی موجود ہیں امریکہ میں بھی موجود ہیں دنیا کے مختلف ممالک میں اور انڈیا کے اندر بھی ان کی تحریک چلتی رہتی ہے اس حوالے سے وہ وقتاں فوقتاں کبھی ریفرینڈم کرواتے ہیں کہ الگ ملک بنایا جائے کبھی کوئی اور چیز کرتے ہیں تو سکھوں نے ا
03:00کے کلیم کیا کہ پاکستان جو ہے وہ امرسر پہ اٹیک کر سکتا ہے تو میرا نہیں خیال کہ پاکستان ایسے ایریا پہ اٹیک کرے گا جہاں پہ سکھ کمیونٹی رہتی ہو یا سیویلینز کو وہاں پہ نقصان پہنچایا جائے پاکستان ملٹری انسٹالیشنز پہ حملہ کر سکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارتی ملٹری نے پاکستان کے پر اٹیک کیا ہے تو جواب بھی بھارتی ملٹری کو ملنا چاہیے نہ کہ وہاں کے سیویلینز کو جواب ملنا چاہیے دوسرا
03:30اگر جن کی پاکستان کے ساتھ امدردی نہیں بھی رہتی تو بھی وہ پاکستان کو کوئی دشمن کی نظر سے نہیں دیکھتے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے بہت سارے مذہبی مقامات پاکستان میں ہیں اور جب وہ یہاں پہ آتے ہیں تو پاکستانی انہیں خاصا پروٹوکول دیتے ہیں تو ایسی صورتحال میں پاکستان کبھی بھی ایک پوری کمیونٹی کو اپنا دشمن بنانے کی غلطی نہیں کرے گا اب خطرہ ایک اور پیدا ہو گیا ہے کہ بھارت کہیں پہ انڈین پنجاب میں کوئی دہشتگردی کا ح
04:00نوڑے ہیں ناظرین جو کل ملا کر بات ہے وہ اگر ایک جملے میں بند کی جائے تو وہ یہ ہے کہ بھارت کے تیارے گرانا ایک دفاعی عمل تھا مزائل حملوں کا جواب دینا ابھی باقی ہے کل ملا کر یہ بات ہے بھارتی فوج نے پاکستان کے اندر گھسکر حملہ کرنے کی حمد کی ہے اور پاکستانیوں کو نشانہ بنایا ہے جو اب انفرمیشن آ رہی ہے ڈی جی آئی اس پی آر نے کنفرم کیا ہے اکتیس شہری شہید ہو چکے ہیں جبکہ ستر سے زائد اکہتر کی تعداد
04:30شدید زخمی ہے کیونکہ یہ مزائل کا اٹیک تھا کوئی چھوٹا موٹا اٹیک نہیں ہوا تھا اب تیارے گرانا ہمارا دفاعی حکمت حملی تھی دفاعی نکتہ نظر سے ہم نے یہ کیا لیکن مزائل حملوں کا جواب دینا ابھی باقی ہے جو پاکستان کی سرزمین کی خلاف ورزی کی گئی ناظرین پاکستان کی حکومت اور پاکستان کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے دونوں الگ الگ طرح کے سٹیٹمنٹ دے رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کیونکہ یہ دونوں ایک
05:00حیرت ہوتی ہے کہ دونوں الگ الگ طرح کے سٹیٹمنٹ کیسے دے سکتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاسی کے عادر سے کوئی اور سٹیٹمنٹ دلواتی ہے پھر چیک کرتی ہے کہ پبلک کا رییکشن کیا آ رہا ہے اور اس بنیاد کے اوپر پھر وہ اپنا رییکشن دیتے ہیں جیسا کہ رانا سناولہ صاحب نے بڑا کلیر دی یہ کہا اور ان کا یہ سٹیٹمنٹ پورے پاکستان میں ریپورٹ ہوا ہے اور مجھے کچھ لوگوں نے یہ گلا بھی کیا کہ آپ نے سٹیٹمنٹ کے او
05:30ہم نے لے لیا جو ہم نے بدلہ کرنا تھا اب اگر انڈیا کچھ نہیں کرے گا تو ہم بھی کچھ نہیں کریں گے بھئی انہوں نے آپ کے یہاں پر لاشیں گرہ دی ہیں انہوں نے مساجد شہید کر دی ہیں انہوں نے پاکستان کے در عام نہتے شہریوں کا خون بہا دیا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ جناب یہ تو سرنڈر ہے ایک طرح کا خواجہ آصف نے بھی بھارتی میڈیا سے اور انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایسی بات کی ہے اور اس کے علاوہ خواجہ آصف نے ایک بانگی اور مار دی ت
06:00کہا کہ ہم نے جو بھارتی فوجیوں نے قیدی بنا لیا ہے بلکہ انہوں نے کچھ ٹاؤٹس کو بھی یہ جملہ بتا دیا اب معاملہ یہ ہے کہ پاکستان میں صحافت کا میار بھی اتنا گر گیا ہے کہ جو چیزیں ریپورٹ ہوئیں میں آپ کو بتاؤں تو آپ سر پکڑ کے بیٹھ جائیں گے یعنی یہ سب کچھ پاکستان کے میڈیا میں ریپورٹ ہوا ہے کہ سیال کورٹ سے پاکستان کا بہت بڑا علاقہ پاکستان نے بھارت کا فتح کر لیا ہے لائن آف کنٹرول پہ ایک سو بیس سے زیاد
06:30جبکہ وہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب چاہیں کشمیر کا بڑا عصہ ماداد کروا سکتے ہیں درجنوں بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے جا چکے ہیں یہ آپ اندازہ کریں کہ اس کی جنگی خبریں جو ہے وہ ٹاؤٹس چلا رہے تھے یہ ساری باؤنس میں ہیں اور یہ قبریں کس نے دیا خواجہ عاصف نے دیا ہے کیونکہ قیدی بنانے کی بات بھی خواجہ عاصف نے کی تھی یہ بہت بڑی تعداد میں تیارے گرانے کی بات بھی خواجہ عاصف نے کی تھی اب خواجہ عاصف صاحب کو بٹھایا گ
07:00وہ مو اٹھا کے کسی بھی انٹرنیشنل ٹی وی چینل پر چلے جاتے ہیں میرے خیال میں میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اینا دے مو تے چکو چاڑو خواجہ صاحب کا مو بند کریں ورنہ خواجہ صاحب تباہی پھیڑ دیں گے پاکستان کی فارن پالیسی کی پاکستان کے نکتہ نظر کی ایک انڈیا کا وزیر دفاع ہے انتہائی زیرک اور سمجھدار آدمی ہے کوئی آپ اس کے مو سے غیر ضروری بات نہیں سنتے ایک ہمارا وزیر دفاع ہے اس کا مو ہی بند
07:30شخص کو اٹھا کر پاکستان کا وزیر دفاع بنا دیا ہے جسے اس وقت یہ اندازہ نہیں کہ جنگی محول میں کیا کہنا ہے اور کیا نہیں کہنا اب انٹرنیشنل میڈیا نے اس سے جب پوچھا خواجہ صاحب سے کہ خواجہ صاحب بتائیے کہ آپ نے یہ کلیم کیا کہ آپ نے پانچ تیارے بھارت کے مار گرائیں اب بتائیں آپ نے کہوں سے مار گرائیں اور آپ کے بعد کیا ثموت ہے تو خواجہ صاحب کہتے ہیں جنب سوشل میڈیا پر میں نے دیکھا یعنی پاکستان کا اور بھارت کا سوشل میڈیا جو ہے وہ کیونکہ
08:00آپ کا دیفنس منسٹر کہہ رہا ہے آپ اندازہ کریں اس آدمی کے انٹرلیکٹ لیول کا کہ آپ کا وزیر دفاع یہ کہہ رہا ہے سی این این کے اوپر بیٹھ کے جو دنیا کا ٹاپ کا نیوز چینل ہے کہ جناب مجھے سوشل میڈیا سے پتا چلا کہ کوئی انڈین تیارے گرے ہیں مجھے کیا پتا کیسے گرے یہ نہیں کچھ شواہد نہیں دے رہا کوئی ثبوت نہیں دے رہا بھئی آپ اس کے سو جواب اور دے سکتے تھے آپ یہ دے سکتے تھے کہ بھی انڈین تیریٹری کے اندر گرائ
08:30ہمیں بلکل پتا ہے آپ جن کے تیارے گرے ہیں آپ ان سے کنفرم کریں کہ تیارے گرے ہیں اور وہ میڈیا ریپورٹس اور چیزیں سامنے رکھتا ہے وہ سوشل میڈیا کا کہہ رہا ہے جی کہ جناب سوشل میڈیا نے کہا اور بعد میں جان چھوڑانے کے لیے میڈیا پہ بھی ڈال رہا ہے تو یہ پاکستان کا وزیر دفاع اور میں حیران ہوتا ہوں کہ اتنا نان سیریس آدمی کے میمز مختلف قسم کی میمز ایک میں دکھا رہا ہے نڈین ترمودی سائیکل چلا رہا ہے اور اس کے پی
09:00جا رہا ہے ادھر نردن مودی بلال گنج میں جہازوں کا ملبا اندازہ کریں یہ وزیر دفاع ہے یہ سنجیدگی کا حالم ہے اور بھئی پاکستان میں کیسی بے شرمی ہے آپ کی کہ پاکستان میں اکتیس لاشیں گری ہیں پاکستانیوں کی اکتیس پاکستانی شہید کیے ہیں بھارت نے اور آپ وہاں پہ میمز بنا رہے ہیں ایک اور میمز بنایا جناب وہ بھی چلایا ہے خواجہ حاصف صاحب نے مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ اس چکس کو وزیر دفاع بنانے والوں کی
09:29اپنی دماغی صلاحیت کیا ہے کہ انہوں نے اٹھا کر اس کو اپنا باس بنا لیا یعنی ایک ایسے آدمی کو اپنا باس بنا لیا اس سے تو ان کی اپنی دماغی حالت کا مجھے شک ہو رہا ہے کہ پتہ نہیں ان کی کیا صورتحال ہے کہ ایسے عجیب و غریب آدمی کو ایسے نوصر باز کو اٹھا کے انہوں نے اپنا وزیر دفاع بنا لیا میں تو حیران ہو رہا ہوں اور سوشل میڈیا کے اوپر ڈال دیا جناب کے وہاں پہ مجھے پتا چلا کہ تیارے کیسے تباہ ہوئے
09:59وہ کہہ رہے ہیں جی کہ چاندنی رات بنا دی اندھیری رات کو پاکستان نے انڈین تیاروں پہ حملے کر کے اور قوم کو بار بار تین دفعہ مبارک بات دی میں حیران ہوتا ہوں کہ یہ آپ کے ڈیمز کے اوپر دشمن جو ہے وہ اٹیک کر کے گیا ہے نو مقامات پہ اس نے چھبیس مزائل اس نے چوبیس مزائل اس نے داغے ہیں آپ کی بہت ساری مساجد جو ہیں وہ شہید کر دی ہیں اکتیس چہری شہید ہیں اکہتر جو ہیں وہ ابھی تک کی اطلاع کے مطابق زخمی ہے
10:28اور پہلے آپ نے کہا جی ہم بدلہ لیں گے جب نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہوتی ہے تو وہاں پہ یہ کہتے ہیں جی ہم بدلہ لیں گے ہم نے لینا ہے بدلہ انڈیا سے اور اس کے لیے ہم نے فل اختیارات دے دی ہیں فوج کو اور بعد میں کہتے ہیں جناب ہم نے لی لیا بدلہ ہو گیا کام سب ٹھیک ہو گیا قوم کو بہت مبارک بات ہو آپ قوم کو بے وکوف سمجھتے ہیں قوم کو پتا ہے کہ آپ پہ امریکہ سے دباؤ آیا ہے امریکن دباؤ آنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ پاکست
10:58تھی اس وقت امریکن دباؤ کے اوپر یہ لڑائی ایسا لگتا ہے کہ رک گئی ہے لڑائی دوبارہ بھی شروع ہو سکتی ہے لیکن بھارت نے جو کرنا تھا وہ کیا ہے اس نے پاکستان کے اندر آگر ٹارگٹ کیا ہے اور انہوں نے کامیاب حملہ کیا اب شباز شریف کی یہ عادت ہے کہ یہ جب بھی ناکام ہوتے ہیں یہ مبارک بات دے دیتے ہیں جعفر ایکسپریس کا بدترین انسیڈنٹ پاکستان کے اندر ہوتا ہے انٹریجنس کی بدترین فیلئر ہوتی ہے اور یہ آدمی بعد میں آپریشن
11:28اتنا پاکستانیوں کا نقصان ہوتا ہے اور یہ اس کے بعد مبارک بات دے رہا ہوتا ہے ان کو عادت پتہ کہاں سے پڑی ہے یہ الیکشن ہار گئے تھے آٹھ فروری دوہزار چوبیس کو اور انہیں جالی فارم پونٹی سیون پر جتا کر نو طریقوں مبارک بات دی گئی تھی یہ اس وقت سے ہر شکست کے اوپر ہر ہار اور ہر ناکامی کے اوپر مبارک بات دیتا ہے یعنی ہر چیز کو فارم پونٹی سیون کی طرح دیکھتے ہیں لیکن یہ ریل ورلڈ ہے یا ریل لڑ
11:58امران خان صاحب سے جب ہم ملے تھے انڈیا کے ساتھ جب کلیش ہوا تھا دوزار انیس میں تو امران خان نے کہا تھا کہ جیٹ ہمارا بگڑ سکتا تھا یہ لڑائی ہے نقصان کسی کا بھی ہو سکتا ہے ہمیں پوری سنجیدگی کے ساتھ اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ہر حالات میں یہ امران خان صاحب نے دوزار انیس میں اس وقت کہا تھا آپ کا وزیر اعظم جو ہے وہ اکتیس چہری شہید کروانے کے بعد وکٹری سپیچ دے رہا ہے اور آپ کا ڈی جی آئ
12:28اطلاعات ہے وہ مبارک بند نے دے رہا ہے رانہ صنع اللہ نے کہا یہ مارا بدلہ پورا ہو گیا اب ہم لڑنے ہی نہیں چاہتے خواجہ عاصف نے سیز فائر کی بات کر دی جبکہ آپ کے ڈی جی آئی اس پی آئر کا سٹیٹمنٹ ہے کہ معصوم شہریوں کے ناہ خون کے آخری قطرے تک کا مکمل حساب لیا جائے گا انہوں نے کہہ دی ہم تو ابھی حساب لیں گے لڑائی تو ابھی جاری ہے یہ تو ختم نہیں ہوئی اور اس کا ابھی حساب لینا پوری قوم یہی کہہ رہی ہے اب یہ کیسے ممکن ہے
12:58اور وزیر اعظم کوئی اور بات کرے دیکھیں وزیر اعظم کی بات یہ مقدم ہونی چاہیے نا وزیر دفاع is the boss جب boss کہہ رہا ہے کہ جناب ہم کرنے جا رہے ہیں سیز فائر تو پھر جو جونئر آفیسر ہے ڈی جی آئی اس پی آر وہ کیسے کہہ سکتا کہ ہم نے بھی حساب لینا ہے تو کوئی ایک پالیسی نہیں ہے یہ بظائر دکھائی دے رہا ہے یا دکھایا جا رہا ہے لیکن actual situation یہ ہے کہ یہ عوام کا غم و غصہ اور reaction بھی ساتھ ساتھ چیک کر رہے ہیں کہ اگر
13:28یہ تو وہی situation ہوگی نا کہ بھارت آیا اس نے اپنی منبانی کی اور آپ نے اپنے دفاع میں ان کے دو تین تیارے گرا دیا اب تین تیارے confirm کیے بھارت کے میڈیا نے بھی اور جو سب سے بڑی خبر ہے وہ بڑی خبر یہ ہے کہ فرانس کے ایک intelligence official نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط کے اوپر CNN کو یہ report کر دیا ہے American media کو کہ جناب ہمارا ایک رفال تیارہ یا ایک رافیل تیارہ پاکستان نے باہر گرایا
13:53باقی جو نقصانات اگر کچھ اور ہوئے ہیں تو اس کا ابھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ اور مزید نقصان ہوا یا نہیں ہوا لیکن ایک رافیل تیارہ فرانس نے confirm کیا ہے دیکھیں جن کا وہ تیارہ ہوتا ہے ان کے بعد پورا سسٹم ہوتا ہے انہیں exactly پتا ہوتا ہے کہ ان کا تیارہ کہاں پہ crash ہوا کہاں پہ اسے hit کیا گیا اور کس طریقے سے ان کا تیارہ گرا ان کے پاس اس کا پورا mechanism اور record موجود رہتا ہے تو اب جو فرانس ہے اس نے یہ confirm کر دیا ہے
14:19کہ ایک تیارہ کم سے کم رافیل پاکستان نے گرایا ہے بھارت کے لیے بڑی شرمندگی کی بات ہے اب اس situation سے نکلنا کیسے ہے جو latest اطلاع آئی رات گئے وہ یہ آئی کہ کچھ مزائل داگے گئے ہیں بھارت کی طرف سے گجرہ والا پہ اور ان میں سے تین مزائل میس فائر ہوئے ہیں وہ نہیں لگ سکے یا انہیں نکام بنایا گیا ہے اور ایک مزائل جو ہے اس میں دھماکہ ہوا ہے گجرہ والا کے شہری یہ کہہ رہے تھے کہ دو دھماکوں کی ہم نے آواز سنی ہے
14:49اب یہ situation ہے میں ناظرین کچھ صحافیوں کا اور عساق ڈار صاحب کا ان لوگوں کا میں حیران ہو رہا تھا وزیری آدم نے بھی اکا کہ ہم نے تحمل کا مظاہرہ نہ کیا ہوتا تو ہم بہت نقصان کر دیتے ہیں ہمیں تو دس بجے سے پتا تھا کہ یہ اٹیک ہونے جا رہا ہے پاکستان کے اوپر
15:04تو معاملہ یہ ہے کہ اگر آپ کو دس بجے سے پتا تھا کہ یہ اٹیک ہونے جا رہا ہے تو اٹیک ہونے سے پہلے روکنا تھا نہ بھائی
15:09اگر آپ کو یہ پہلے سے پتا تھا کہ اٹیک بھارت کرنے آ رہا ہے تو یہ اکتیس لوگوں کی شہادتوں کے لیے پھر بھارت تو نہیں پھر تو آپ responsible ہوئے
15:17جن کو پتا تھا کہ سامنے سے دشمن آ رہا ہے وہ آج مارے گا دس بجے آپ نے کلیم کیا کہ آپ کو پتا تھا اب آپ قوم کے مجرم ہیں
15:25آپ کو جواب دینا پڑے گا کہ آپ روک کیوں نہیں پائے آپ کو روکنا چاہیے تھا یہ کیسے ہو سکتا کہ آپ کو پہلے سے پتا ہو اور ان کے جہاز اڑے بھی وہ آئیں بھی اور اس کے بعد وہ دور سے مارے بھی مزائل
15:36اور وہ آگے اپنے ٹارگٹ کو ہٹ بھی کرنے اور بعد میں وہ announcement بھی کرنے تو آپ کو اپنے air defense system کو activate کر کے ان مزائلوں کو تباہ کرنا چاہیے تھا
15:46یا ان تیاروں کو مزائل چھوڑنے سے پہلے تباہ کرنا چاہیے تھا تاکہ پاکستان کا نقصان نہ ہوتا یہ تو ایک طرح کا اعتراف جرم ہے جو پاکستان کا وزیر اعظم اور پاکستان کا جو نائب وزیر اعظم ہے
16:00عساق ڈال یہ دونوں جو کر رہے ہیں یہ ایک طرح کا اعتراف جرم ہے اور کہتے ہیں جی ہم نے کہا تھا تحمل کا مزہرہ کرے فوج ورنہ ہم پانچ کی جگہ پندرہ تیارے گرہ دیتے
16:08تو بھائی گرہ دیتے آپ کے پوپی کے پتر سے وہ آپ کو گرہ دینے چاہیے تھے جو آپ پہ اٹیک کر رہا ہے آپ اس کو نہیں باریں گے تو اور کیا کریں گے
16:15آپ کو ڈی چوک میں پاکستانیوں پہ تو ترس نہیں آیا وہاں پہ تو آپ نے نہیں کہا کہ تحمل کا مزہرہ کریں
16:21نو مہی کے بعد بہت سارے اور لوگ بھی ہیں آج کل تحمل کا مزہرہ کرنے کی بات کر رہے ہیں جب کور کمانڈر ہاؤس کے اوپر ایک اٹیک ہو گیا تھا
16:29اور وہاں پہ ایک معمولی آگ لگ کے تھوڑی تھی توڑ پوڑ ہو گی تھی تو اس کو ایک ثانیہ بنا دیا گیا
16:33وہاں پہ لوگوں کے وزٹ کروائے گئے یونیورسٹیز آ رہی ہیں کالیجز آ رہے ہیں فنکار جا رہے ہیں
16:38لوگ وہاں پہ روتے تھے بلک بلک کے روتے تھے اپنی ویڈیوز بناتے تھے
16:42مو سے جھاگ نکلتی تھی انکرز کے بہت غصے میں رہتے تھے کئی دانشورد ایسے تھے جو تتے طبعے میں بیٹھے ہوئے تھے
16:49اچھل اچھل کے پاکستان تحریک انصاف کے لٹے لیتے تھے
16:53آج وہ سارے جو ہے وہ تحمل کا درس دے رہے ہیں کیوں سامنے والے کے پاس بندوق ہے اس لیے
16:57بھئی آج سامنے والے کے ساتھ آپ کا مقابلہ ہے اور برابر کا ٹکر کا مقابلہ ہے
17:02تو یہاں پہ پورا مقابلہ کرنا چاہیے
17:04جو غصہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف دکھایا گیا ہے
17:07اس کا کچھ حصہ جو ہے وہ انڈیا کے خلاف ضرور دکھایا جانا چاہیے
17:11ڈی جی آئی اس پی آر نے کہا کہ خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے
17:16ناحق خون کے ایک آخری قطرے تک کا حساب لیں گے
17:19تو میں امید کرتا ہوں کہ یہ حساب لیا جائے گا
17:22اب ناظرین بلاول کو بتاتا ہی کچھ نہیں ہے بچارے کو
17:25وہ بچارہ اسمبلی میں کھڑا ہوکے اگریسیو تقریر کر رہا ہے
17:28وہ زمین آسمان کے کلابے ملا رہا ہے کہ انج کر دیں گے انج کر دیں گے
17:33اب بلاول زرداری کو اس کام پہ لگا کے باہر جا کے خود سیز فائر کی بات کر دی
17:37بھئی بلاول زرداری کو اعتماد میں تو لینے
17:40کہ بھئی ہم لڑائی کی بات نہیں کرنا چاہ رہے ہم تو کسی اور طرف جا رہے ہیں
17:43بلاول کوئی اور بات کر رہا ہے
17:45ڈی جی ای اس پی آر کوئی اور بات کر رہا ہے
17:47وزیر آدم کوئی اور بات کر رہا ہے
17:49وزیر دفاع کوئی اور بات کر رہا ہے
17:51آپ کے رانہ سنواللہ صاحب کچھ اور کہہ رہے ہیں
17:53ہر مندے نے اپنی ایک الگ راغلاپ رہا ہے
17:57ایک الگ لائن پکڑی ہوئی ہے سارے اپنی لائن کے اوپر چل رہے ہیں
18:00پاکستان کو کنفیوز کر کے انہوں نے رکھ دیا ہے
18:02اس صورتحال میں جب سارے پاکستان کو یکجہ ہو کر کام کرنا چاہیے
18:06وزیر آدم نے ایک اور بہت بڑی بات کی
18:08وزیر آدم نے عمران خان صاحب سے کہا پی ٹی آئی سے کہا جناب میں دعوت اتنا ہو اور سارے کٹھے ہو جاتے ہیں
18:13یعنی پی ٹی آئی سے کہتا ہوں کہ آئیں پاکستان کے لیے کٹھے ہو جائیں
18:16ملک کو عظیم بنائیں
18:17وقت ایک دوسرے پر تنقید کا نئی یکجہتی کا ہے
18:20اس سے زیادہ شاندار موقع نہیں ہو سکتا
18:22اپوزیشن کے چیمبر میں جانے کے لیے تیار ہوں
18:25شہباز شریف کی پیشکش تحریک انصاف کا خیر مقدم لیکن بات یہ ہے
18:28کہ پیشکش تو کیے
18:30مدر اڈیالہ جیل کے اندر پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر بیٹھا ہوا ہے
18:34اس کی بہنوں سے تو اس کو ملنے نہیں دیتے آپ
18:37اس کے رشتداروں سے تو اس کو ملنے نہیں دیتے آپ
18:39اب اس کی پولیٹیکل پارٹی کی قیادت آج جا رہی ہے
18:43علی امین گنڈاپور نے جانا ہے
18:44اور شاید خٹک اور سوہیل افریدی بھی ساتھ جا رہے ہیں
18:47تو گنڈاپور صاحب ان دونوں کو ساتھ
18:49اس لیے بھی لے کر جانا چاہتے ہیں
18:50کہ گنڈاپور صاحب نہیں چاہتے کہ یہ الگ میں عمران خان کو ملیں
18:53کیونکہ یہ نوجوان اندر سے بھرے ہوئے ہیں
18:55یہ بہت ساری باتیں کرنا چاہتے ہیں عمران خان صاحب سے
18:58لیکن گنڈاپور صاحب کی موجودگی میں شاید یہ
18:59نہیں کر سکیں گے
19:01اور گنڈاپور صاحب کو یہ فن بھی آتا ہے
19:03کہ وہ عمران خان صاحب سے ان کی موجودگی میں
19:05اپنے حکمیں کو وگیاں بھی دلوائیں گے
19:06بتاؤ بھئی بتاؤ بھئی یہ چکر وہاں چلنا ہے کل
19:09یہ مجھے پتا ہے آج کے دن میں
19:10لیکن گنڈاپور صاحب کی آج ملاقات ہوتی ہے نہیں ہوتی
19:13یہ ایک الگ چیز ہے
19:15اور جیل سے کیا خبر باہر آتی ہے
19:17یہ بھی ہمیں پتا چل جائے گا
19:18خبریں تو ساری آئی جائیں گی
19:20کوئی خبر کبھی رکتی نہیں ہے
19:22لیکن گزشتہ رات بڑی خوفناک تھی
19:24کچھ میزائل جو ہیں وہ ریپورٹ ضرور ہوئے
19:27کہ وہ چلائے گئے ہیں
19:28لیکن کوئی بڑا نقصان جو ہے وہ ریپورٹ نہیں ہوا
19:32ایک اور خبر جو بڑی آئی ہے وہ یہ آئی ہے
19:34کہ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس آئی
19:36جو اب وفاقی کابینہ کا حصہ بھی ہیں
19:38نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر بھی ہیں
19:39شہباز شریف کے آسیم ملک صاحب
19:42ان کی اجید دول سے ان کا رابطہ ہوا ہے
19:45جو بھارت کے
19:46نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ہے
19:48نرندر مودی کے اور ان کے درمیان میں
19:50باتچیت کیا ہوئی ہے اس کے بارے میں ابھی نہیں پتا
19:53لیکن باتچیت ہوئی ہے
19:54پاکستانیوں کو ایک بات پتائی گئی تھی ناظرین
19:56اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا
19:58مہار بار محمد مالک صاحب نے بھی کیا کچھ اور صاحبیوں نے کیا
20:00ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے رابطے کر کر
20:02کے صاحبیوں کو کہا تھا
20:04کہ ہم نے آٹھ حدف انڈیا کے لاؤک کیے ہوئے
20:06اگر انڈیا نے پاکستان کے اوپر
20:09کوئی میزائل داغا تو ہم سوچے
20:10سمجھے بغیر ان آٹھ اہداف
20:13کو نشانہ بنائیں گے جن میں سے
20:14کچھ ڈیمز بھی ہیں ابھی تک ہم انتظار
20:17کر رہے ہیں پاکستان نے اس قسم کی
20:19کوئی کاروائی نہیں کی اس طرح کی
20:21کاروائی سے پاکستان کو کس نے روکا
20:22تو ایک ہی جواب ہے کہ پاکستان
20:24نے انٹرنیشنل جو
20:27سٹیک ہولڈرز ہیں ان کو یقین دلا دیا ہے
20:29کہ اب ہم اگر انڈیا
20:31حملہ نہیں کرے گا تو ہم بھی کوئی
20:33کاروائی نہیں کرنا چاہتے تو ہماری طرف سے
20:35سیز فائر ہے یہ رانہ صنعہ اللہ صاحب نے
20:36اوپن لی یہ بات کہہ دیا ہے رانہ صاحب ویسے اس پارے میں
20:38مشہور ہیں کہ جو بات باقی لوگ نہیں
20:40کہہ پاتے رانہ صاحب کئی دفعہ وہ بات
20:43کہہ دیتے ہیں
20:44اب معاملہ یہ ہے کہ
20:46اس طرح تو بھارت کو عادت پڑ جائے گی
20:49وہ ہر چوتھے دن کوئی نہ کوئی فالس فلاگ
20:51اپریشن کیا کرے گا اور اس کے بعد پاکستان
20:53کے اوپر مزائل پھینک دیا کرے گا
20:55چندرجن مزائل اور پھینک دے گا پھر اور پھینک دے گا
20:57اور آہستہ آہستہ اس کو ویسے ہی عادت
20:59ہو جائے گی جیدے پاکستان میں
21:01ڈرون حملے ایک دور میں
21:02امریکہ کیا کرتا تھا
21:04اور ابھی جو گجران والا والے حملے کے حوالے سے
21:07کچھ اطلاع یہ بھی ہے کہ وہاں پہ
21:09جو مزائل مارے گئے ہیں
21:10یا جو حملہ کیا گیا ہے اس میں ڈرون
21:12استعمال کیا گیا ہے اور کچھ اطلاعات
21:14کے مطابق اس ڈرون کو
21:17پاکستانی فورسز
21:19نے تباہ بھی کر دیا ہے
21:20تو ناظرین کل ملاکر جو بڑی خبر
21:23ہے وہ یہ ہے کہ پاکستانی اب بھی
21:24انتظار کر رہے ہیں کہ کب پاکستان جو ہے
21:26وہ اپنی جوابی کاروائی کرے گا
21:28بھارت کے خلاف پاکستان نے اپنا دفاع
21:30اچھا کیا ہے اور انڈیا نے
21:32کنفرمیشن بھی دی ہے فرانس نے بھی کنفرمیشن
21:34دی ہے کہ کم سے کم ایک رافیل تیارہ گرا
21:36ہے نرندر مودی کے لیے بہت شرمندگی کی بات
21:38ہے وہ اس شرمندگی اور خفت
21:40کو کیسے مٹاتا ہے یہ بھی ایک
21:42بڑا سوال ہے لیکن ہمارے پاس جو
21:44سب سے بڑا سوال پاکستان میں ہے کہ
21:46پاکستان جوابی کاروائی
21:48کب کرے گا اور
21:50وہ جو آٹھ جگہوں پہ پاکستان نے
21:52کہا تھا کہ ہم نے نشانہ بنانا ہے اور جو
21:54پانی ہمارے روکے گئے ہیں ان کو ہم نے کھولنا
21:56ہے اس حوالے سے پاکستان کب
21:58ایکٹیوٹی کرتا ہے اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھی
22:00گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended