Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Strong Stance || Establishment's Misunderstanding vs Reality || Imran Riaz Khan's VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30خیبر پکتون خواہ برقرار رہ پائیں گے
00:32فواد چودری صاحب کو جو
00:34لیٹسٹ آداد و شمار ہیں
00:35یا جو نمبر گیم ہے
00:38خیبر پکتون خواہ کی اسمبلی میں
00:39اس کو دیکھ کر شاید انہیں بھی آئیڈیا ہو رہا ہے
00:42کہ فارور بلوک اگر کوئی بن گیا
00:43اور اس میں چند بندے اکٹھے ہو گئے
00:46تو باقی جماعتوں کے ساتھ مل کر
00:48وزیراعلا تبدیل ہو سکتا ہے
00:49اب کرنا کیا ہوگا اس میں فواد چودری صاحب کی
00:52اپنی ایک رائے ہے باقی لوگوں کی اپنی رائے ہے
00:54علی امین گنڈاپور چاہیں گے
00:56کہ وہ بطور وزیراعلا کنٹینیو کریں
00:58لیکن اب وہ
01:00اتنے مضبوط وزیراعلا نہیں ہیں جتنے وہ
01:02ماضی میں ہوا کرتے تھے
01:03ایک تو مقصود نشستیں چلی گئی ہیں
01:05دوسرا علی امین گنڈاپور صاحب کی اپنی ذاتی
01:08مقبولیت بھی بہت بری طرح ڈیمیج ہوئی ہے
01:10اور فواد چودری
01:12کہتے ہیں پاکستان طریقہ انصاف کو
01:13مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر
01:15خیبر پکتور خواہ میں ایک نیا وزیراعلا لانا چاہیے
01:17اور گنڈاپور کو
01:19اسطیفہ دے دینا چاہیے
01:20یہ بارحال ان کی سوچ ہے
01:22لیکن اسٹیبلشمنٹ کی سوچ سب کے سامنے ہے
01:25کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے
01:27کہ پاکستان طریقہ انصاف کو مکمل طور پر
01:29کچلے بغیر
01:30ان کا اپنا سروائیول مشکل ہے
01:32اور یہ صورتحال شروع ہوتی ہے
01:35میں نے آپ کو بتایا تھا جب امریکہ میں
01:37فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کے خلاف اعتجاج کیا گیا
01:40تو تب سے حالات بہت پتلے
01:42اور بہت خراب ہیں
01:43بہت سارے لوگ دعویٰ کر رہے ہیں
01:45حکومتی جو ترجمان ہے
01:47وہ یہ بات کرتے ہیں
01:49جو حکومت کے قریبی صحافی ہیں
01:51وہ یہ بات کرتے ہیں
01:52کہ اب خیبر پکتور خواہ میں حکومت تبدیل کر دی جائے گی
01:55مقصود نشستوں کے فیصلے کے بعد
01:57اور ایک فارورڈ بلوگ جنم لے گا
02:00انہیں یقین تھانی کروائی جائے گی
02:01مختلف جماعتوں میں آپ کو ایڈی ایس پی کر دیا جائے گا
02:03آپ کا مستقبل بھی محفوظ ہے
02:06بس صرف آپ علی امین گنڈا پور صاحب کی حکومت فارق کروائیں
02:09ویضہ تو گنڈا پور صاحب کی حکومت نہیں
02:12عبران خان صاحب کی حکومت فارق کرنے کا یہ
02:14فیصلہ ہو سکتا ہے
02:15اور اسی در میں
02:16گنڈا پور صاحب نے بڑی اجلت میں
02:18بڑے عجیب و غریب طریقے سے
02:19خبر پکتون خواہ کا بجٹ بھی پاس کیا ہے
02:21کہیں بجٹ کے جھٹکے میں ان کی حکومت
02:24نہ چلی جائے
02:25اب ایک دعویٰ اور بھی سامنے آیا
02:28اور یہ دعویٰ ایکسپریس نیوز پہ چھپا ہے
02:30دعویٰ کے مطابق جو طاقتور حلقے ہیں
02:33یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے
02:34انہوں نے پیپس پارٹی کو رازی کر لیا ہے
02:37اور حکومت اور پیپس پارٹی کے بیچ میں
02:39سعودے بازی کروائی ہے
02:40اور دعویٰ یہ کر رہی ہے خبر کے
02:42اگلے مہینے
02:44یعنی جولائی کے مہینے میں
02:45پاکستان پیپس پارٹی
02:47وفاقی کابینہ کا حصہ بن جائے گی
02:49پیپس پارٹی حکومت کا حصہ ہے
02:51حکومتی بنچوں پر بیٹھتی ہے
02:53جو کچھ بھی اس حکومت نے اب تک کیا ہے
02:55ان تمام چیزوں میں پاکستان پیپس پارٹی
02:57برابر کی حصہ دار ہے
02:59اور اب پیپس پارٹی اگر وفاقی حکومت میں شامل ہو جاتی ہے
03:02تو ان کی تو ساری انگلیاں گھی میں اور سر کڑائی میں
03:04یعنی انہوں نے آئینی عدے بھی لے لیے
03:06سینٹ کا چیئرمن ان کا ہے
03:08اسی طرح صدر پاکستان ان کا ہے
03:11گورنر پنجاب میں انہوں نے اپنا لگوایا
03:13خیبر پختون خواہ میں اپنا لگوایا
03:15سندھ میں انہوں نے اپنا کنٹرول رکھا
03:17بلوجستان میں انہوں نے حکومت حاصل کی
03:19تو پیپس پارٹی اس نظام کی سب سے بڑی بینیفیشری بن کر سامنے آئی ہے
03:24اور اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
03:26کہ شاید پیپس پارٹی
03:27وفاقی حکومت میں اپنی
03:29وزارتیں بھی لے لے
03:31اور ان کو ایک پیج پر لانے کے لیے
03:33پاکستان کے مقتدر حلقوں نے
03:35یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
03:37اپنا کردار ادا کیا ہے
03:39اب کیا خیبر پختون کا
03:41کہ یہ حکومت واقعی میں گرا دی جائے گی
03:43اور وہاں پہ ایک نئی حکومت بنائی جائے گی
03:44اسٹیبلشمنٹ کی یہ خواہش تو آئے
03:45اسٹیبلشمنٹ کو انڈیا پاکستان مار کے کے بعد
03:48ایک غلط فہمی پیدا ہو گئی
03:50اور انہیں یہ لگا کہ جو پبلک میں وہ غیر مقبول تھے
03:53یا پبلک ان سے نراض تھی
03:55وہ معاملہ حل ہو گیا
03:56اب اس کا کوئی پیرامیٹر نہیں ہے
03:58ایک لڑائی ہوئی ہے
03:59اس لڑائی کے بعد چند لوگوں نے
04:01کولم ان کے حق میں لکھے ہیں جو پہلے بھی لکھ رہے تھے
04:03چند لوگوں نے میڈیا پہ
04:04سوشل میڈیا پہ ان کے حق میں بات کیے جو پہلے بھی کر رہے تھے
04:07عوام کی رائے جاننی ہے
04:09تو آپ کو عوام میں جانا پڑے گا
04:10عوام سے پوچھنا پڑے گا
04:12تو عوامی رائے تو وہی ہے
04:14اس کا فیصلہ آپ یوں کر سکتے ہیں
04:16کہ آپ ابھی الیکشن کروالیں
04:17اور اسٹیبلشمنٹ اپنی پولٹیکل پارٹی
04:20اناؤنس کر دے گے
04:20پی ایم ایل این
04:21اور اناؤنس کیا کرنا ہے
04:22سارے جانتے ہیں کہ پاکستان طریقہ انصاف
04:24اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر ہے
04:27اور باقی پولٹیکل پارٹیز
04:28اسٹیبلشمنٹ کی برہونے منت ہیں اس وقت
04:31تو آپ ابھی الیکشن کروا کر دیکھ لیں
04:33پی ایم ایل این
04:35اینکیو ایم
04:36باقی جماعتوں کی کیا درگت بنتی ہے آپ کو نظر آ جائے گا
04:39تو اب یہ حکومت گرانے کی جناب کوشش کی جاری ہے
04:42اسٹیونشمنٹ کو ایسا رکھا کہ شاید انہوں نے پبلک اپینین اپنے ہاتھوں میں کر لی ہے
04:47حالانکہ اصل بات یہ ہے کہ پبلک کو یہ پتا تھا کہ اب لڑائی کا محول ہے
04:50تو جو لڑنے والے لوگ ہیں ان کو ذرا تکڑا کیا جائے
04:53حالہ شریف دی جائے تاکہ وہ لڑیں اچھے طریقے سے
04:55اور بعد میں اپنے اختلافات دیکھ لیں گے
04:58اور وہ اختلافات بدستور موجود ہیں
05:00آپ جو مرضی کریں جہاں مرضی جائیں
05:02پاکستانی عوام اس وقت یہ جانتی ہے کہ پاکستانی مسائل کی جو جڑ ہے
05:06جو وجہ ہے وہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلے ہیں
05:10اور یہ فیصلے جب تک ٹھیک نہیں ہوگے
05:12یا یہ فیصلہ سازی اپنے آپ کو باہر نہیں نکالیں گے
05:15یا پاکستان میں جمہوریت نہیں ہوگی
05:17ازادی ادھارے رائے نہیں ہوگی
05:18پاکستان کے ادھر رول اف لار نہیں ہوگا
05:21انسانی حقوق کی پاکستان ختم نہیں ہوگی
05:23تب تک پاکستان آگے نہیں بڑھے گا
05:25اور یہ سب جانتے ہیں
05:26اب ناظرین جب بارش ہوئی ہے تو بارش کے بعد
05:29بیٹ گورننس کی وجہ سے بہت سارے لوگ جام بھاک ہوئے ہیں
05:32پنجاب میں بھی پنجاب میں کوئی سلاب نہیں آیا ہے سچ
05:35لیکن بارشیں ہوئی ہیں اور بارشوں کی وجہ سے
05:37پنجاب میں لوگ جام بھاک ہوئے ہیں
05:40حلاقتیں ہوئی ہیں
05:41شاکر ایوان صاحب نے ایک ریپورٹ پیش کی ہے
05:44اور یہ ریسکیو کے عداد و شمار ہیں
05:47اور جو ریسکیو کے عداد و شمار ہیں
05:49وہ یہ بتاتے ہیں کہ گزشتہ دو روز میں
05:51پنجاب میں بارشوں کے باعث
05:53سولہ افراد جام بھاک ہوئے ہیں
05:56جبکہ سڑ سٹھ زخمی ہوئے ہیں
05:58خیبر پکتونخواں میں سلاب آیا ہے
06:00پنجاب میں سلاب نہیں ہے
06:01اور خیبر پکتونخواں کے سلابی ریلے میں
06:04انیس افراد جام بھاک ہوئے ہیں
06:06جن میں سے بارہ لوگ وہ ہیں
06:08جو دریائے سوات میں پکنک مناتے ہوئے
06:14ایک تو سیاؤں کو خود بھی رسط نہیں لینا چاہیے لیکن انتظامیہ کی غفلت ہے اور اس سے مو نہیں پھیرا جا سکتا ان کو یہ رسپنسیبیلٹی لینی پڑے گی۔
06:23پجاب اگمت کی جو گورننس ہے اس کی کلہ ہی کھل گئی ہے یعنی ٹکے کا کام انہوں نے نہیں کیا۔
06:29مونسون کی بارشوں نے ان کا پول کھول کر رکھ دیا ہے۔
06:32اسپتالوں کے اندر جو سٹیچرد ہیں وہ بارش میں تیر رہے ہیں۔
06:36کئی اسپتالوں کے اندر جو ہے وہ پانی جمع ہے اس سے پہلے ہم نے ایسا نہیں دیکھا یعنی بہت کم کبھی ایسے بنادر دیکھے کئی نہ کوئی گورننس موجود رہتی تھی لیکن اسپتالوں کے اندر پانی تیر رہا ہے سڑکوں پہ ہر جگہ پانی کھڑا ہوا ہے اور یہ مونسون کی بارشیں ہیں۔
06:51پہلے کنٹرول کیا جاتا تھا اب کنٹرول بھی نہیں ہو رہا حالانکہ عثمان بزدار کی حکومت میں انہوں نے پنجاب کے کئی علاقوں میں زیر زمین بڑے بڑے ایریاز بنایا تھے پانڈز جن کے اندر پانی جمع ہو جاتا تھا۔
07:02لیکن پتہ نہیں بلوکیج ہو گئی کیا ہو گیا یا کوئی سادش ہو رہی ہے جو بھی ہو رہا ہے گورننس کا پول کھل گیا ہے۔
07:08سیالکوٹ میں خواجہ عثم صاحب گئے لوائیکین کے پاس جو دریائے سوات میں جانبک ہوئے لوگ ان سے دعا کرنے کے لیے گئے تو رستے میں ان کی اپنی گاڑیاں ان کا پروٹوکول جائے بارش میں فنس گیا اور پانی کے اندر پھنسی ہوئے ان کی گاڑیاں نظر آئیں۔
07:21پنجاب کے کئی اسپتالوں میں پانی کھڑا ہوا نظر آئے تو پنجاب کی جو حکومت ہے اس کا پول کھل رہا ہے اور ساری دنیا کو پتا چل رہا ہے کہ یہ حکومت کتنی نالائک ہے نکمی ہے نکھٹو ہے اور کسی قسم کا کوئی کام انہوں نے کیا نہیں۔
07:35ناظرین انہی بارشوں نے خیبر پکتونکا کی حکومت کو ایک بڑے امتحان میں ڈالا اور اس سے بھی بڑا امتحان اب سامنے آ گیا ہے۔
07:41خیبر پکتونکا کی حکومت نے جب انکواری کروائی ہے تو کچھ چیزوں کو انہوں نے پتا چلا کہ تجاوزات بہت زیادہ بنائی گئی ہیں دریا کے رستے میں اور ان تجاوزات کی وجہ سے جانی نقصان ہوتا ہے۔
07:52ہر مرتبہ جب سیلاب آتا ہے یا پانی میں تغیہ نہیں آتی ہے دریا سوات میں تو نقصان بہت ہوتا ہے کیونکہ وہاں پہ بہت ساری رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں تجاوزات بنائی گئی ہیں لوگ انہیں ہوتل تعمیر کر لیا ہے لوگ انہیں ریسٹورنٹس بنا لیا ہے بہت سارا بزنس ان کے اندر کر لیا ہے دریا کے اندر اور اس کی وجہ سے لوگ جانبھاک بھی ہوتے ہیں۔
08:09اب خیبر پکتون کا کے لیے حکومت کیلئے ایک بہت بڑا امتحان ہے شیری زیادہ وہاں پہ ایک سینئر جنرلسٹ ہیں سوات پرس کلپ کے سابق صدر بھی ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ سوات سانے کے بعد چیف سیکٹری یہ ہدایت پر دریا سوات کے کنارے قائم تمام ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے یعنی ساری تجاوزات گرائی جا رہی ہیں آپریشن شروع ہو گیا ہے مشینری پہنچ گئی یہ کام ہو رہا ہے
08:33ہوتل مالکان اب ایک چیلنج کر رہے ہیں یہاں پہ ایک ہوتل مالکان میں انٹریو سن بھی رہا تھا وہ بھی یہی بات کر رہا تھا کہ جناب آپ نے ہمارے ہوتل گرانے ہیں ہماری چیزیں گرانی ہیں تو آپ گرانے ہیں لیکن وہ کہتا کہ یاد رہا ہے یہ سنیں آپ
08:44یہ پچتوں میں بات کر رہے ہیں ایکچلی وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اب یہ مقام اور غلام علی کے ہوتل غلام علی جو ہیں وہ سابق گورنر ہیں خیبر پختون خواہ کے
09:03اور ان کا تعلق جو ہے وہ جی جو ای ایف سے ہے فضل ریمان صاحب کی پارٹی کے ہیں رشتہ دار بھی ہیں شاید فضل ریمان صاحب کے یہ
09:09تو حاجی غلام علی صاحب جو ہے ان کا بھی ہوتل ہے وہاں پہ دریائے سوات میں اور تجاوزات میں ہیں
09:15امیر بکام جو ہے ان کا بھی دریائے کے اوپر ہوتل بنا ہوا ہے
09:18تو انہوں نے کہا جی ہمارے ہوتل تو آپ گرارے ہیں یہ جو ہوتل مالک ہے وہ یہ کہہ رہا ہے
09:23میں مان جاؤں گا اگر ان کے ہوتل کی ایک ایڈ بھی آپ ہٹا دے یہ وہ کہہ رہا ہے
09:29میں اب اب سوات میں جو ہے وہ تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں مقامی ہوتل کے مالک نے حکومت کو ایک بڑا چیلنج کر دیا
09:36اور یہ ایک نے نہیں کیا بہت سارے لوگوں نے کیا
09:38شیردادہ صاحب لکھتے ہیں کہ ہوتل مالکان کا کہنا ہے کہ کیا انتظامیہ وفاقی وزیر امیر مقام
09:44اور سابق گورنر
09:45علامہ علی کے ہوتل پر ہاتھ ڈال سکے گی وہ تو بلکل دریائے سوات کے اوپر ہیں
09:51بلکل قریب ہیں
09:52تو اب یہ ایک بڑا امتحان ہے کیونکہ عبران خان صاحب نے ساری اپنی پولیٹیکل لائف میں ایک بات بڑے زور شور سے کی ہے
10:00کہ قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے اور طاقتور کو قانون کے نیچے لانا چاہیے
10:04جو چھوٹے لوگ ہیں ان کے اوپر قانون جو ہے وہ لاغو ہوتا ہے
10:08اور جو بڑے لوگ ہیں وہ قانون سے بچ جاتے ہیں
10:11یعنی قانون مکڑی کا ایک ایسا جالا ہے
10:14کہ اس میں چھوٹے مٹے جانور فس جاتے ہیں اور بڑے جانور سے پھاڑ کے باہر نکل آتے ہیں
10:18تو عمران خان صاحب نے ایک مشن بنایا تھا
10:21کہ طاقتور کو میں نے قانون کے نیچے لے کر آنا ہے
10:23اگر تو یہ چھوٹے مٹے ہوتل مالکان کے اور جو لوگ کمزور ہیں
10:27ان کی بلڈنگز اگر گرائی جا سکتی ہیں اور تجاوزات ہٹائی جا سکتی ہیں
10:30تو کیا حجی گراملی صاحب اور امیر مقام صاحب ان کے ہوتلوں کو بھی گرائے جا سکتا ہے
10:36تاکہ درہی سوات کو تجاوزات سے پاک کیا جا سکے
10:40اور آئندہ کسی حادثے سے بچا جا سکے
10:42یہ گنڈاپور صاحب کا ایک بڑا امتحان ہے
10:43دیکھتے ہیں کہ وہ اس امتحان میں پاس ہوتے ہیں یا نہیں
10:46لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی حکومت گر جائے گی
10:49تو اس سے پہلے انہیں کچھ تو ایسا کر کے جانا چاہیے
10:51کہ گل کو وہ کہہ سکے
10:52کہ انہوں نے کوئی آدگار کام کیے تھے
10:54ناظرین نے بجلی کی قیمت میں
10:5635 روپے یہ کہتے ہیں جی ایک
10:58ٹیکس آتا تھا
11:00وزیراعظم نے کہا جی ہم نے ختم کر دیا
11:01لیکن دوسری جگہ ٹکیٹی مار دی
11:04انہوں نے 35 روپے کا ٹیکس
11:06جو یہ پی ٹی وی والا تھا یہ ہم ختم کر رہے ہیں
11:08تو اچھی بات ہے
11:10پی ٹی وی کو کیوں پالے لوگ
11:12پی ٹی وی کو دیکھتے ہی نہیں لوگ
11:14جن لوگ کے گھروں میں میٹر لگے ہوئے
11:15پی ٹی وی کو تو دیکھتے ہی کوئی نہیں ہے
11:17شادہ و ناظر کوئی شخص پی ٹی وی کو دیکھتا ہے
11:19لیکن پی ٹی وی کو پالنے کے لیے
11:21ٹیکس پورے پاکستان سے یہ لے رہے
11:22اور کئی دہائیوں سے لے رہے
11:23تو وہ ٹیکس جیسے ہی ختم ہوتا ہے
11:26تو ساتھی جناب پتا چلتا ہے
11:28کہ جو گیس کا میٹر ہے
11:30اس کے اوپر فکسٹ چارجز لگا دیے گئے ہیں
11:33یہ ڈیفرنٹ خبریں میرے ساتھ کھلی ہوئی ہیں سامنے
11:36جو فکسٹ چارجز لگائے گئے ہیں
11:38گیس کی اوپر وہ پچاس فیصد تک ان میں اضافہ کر دیا گیا
11:42آپ اندازہ کریں
11:43یعنی جو ہزار دے رہا تھا وہ پندرہ سو رپیہ دے رہا
11:47یہاں پینتیس رپیہ کم کر کے
11:49وہاں پانچ سو رپیہ بڑھا دیا گیا
11:51وہاں پچاس فیصد تک کا اضافہ کر دیا گیا
11:55یہاں پہ ایک چھوٹا تا ریلیف
11:56اور وہاں پہ ایک بہت بڑی ڈکے تھی
11:58یہ حکومت ایسے واردات نے ڈالتی ہے
12:01یعنی ایک جیب آپ کی جو ہے
12:04اس کو چھوڑتی ہے
12:05کہ جناب آپ کی جیب نہیں کٹ رہے
12:07اور باگی چار جیبیں آپ کی کٹ لیتے ہیں
12:10ایسی تباہی بھیری
12:11انہوں نے پاکستان کو تباہ برباد کر دیا
12:13اور انرجی کے ایسے منصوبے لے کر آئے
12:15کہ ایک یونٹ اگر پاکستانی استعمال کرتا ہے
12:18تو پاکستانی تین یونٹس کے پیسے دیتا ہے
12:20یعنی اگر سو یونٹ استعمال کیے
12:23تو آپ کو تین سو یونٹ کے پیسے
12:24اس لیے دینے پڑیں گے
12:25کہ انہوں نے گھٹیا ترین آئی پی پیس کے معاہدے کیے ہیں
12:28اور کرنے والا کون ہے
12:29نواز شریف شباز شریف
12:31ان کے دور کے منصوبے آج بھی پورے پاکستان کے گلے پڑے ہوئے ہیں
12:35بجلی بنانے کی کپیسٹی زیادہ ہے
12:37استعمال تھوڑا ہے
12:38اور اگر استعمال نہیں بھی کرنا
12:40پھر بھی آپ نے جس کو استعمال نہیں کرنا
12:42اس کے پیسے آپ نے دینے
12:43یہ معاہدے انہوں نے کی ہیں پاکستان کے اندر
12:45ناظرین روپے کی قدر بھی بہت تیزی سے گر رہی ہے
12:48اس حوالے سے میرے پاس ایک خبر ہے
12:50ابھی آپ گوگل کر کے دیکھ لیں
12:51یہ کوئی گلچ بھی ہو سکتا ہے سسٹم کا
12:53لیکن جو میں پڑھ رہا ہوں یہ بڑا عجیب ہے
12:56کچھ لوگوں نے اس کو ٹویٹ بھی کیا
12:57اور اس کو شیئر کیا ہے
12:58گزشتہ چند دنوں میں بہت تیزی سے پاکستان میں
13:01روپے کی قدر گری ہے
13:03ڈالر کی پرائس جو ہے وہ بہت زیادہ ہو گئی ہے
13:06اسی طرح جو پاؤنڈ ہے اس کی پرائس بہت زیادہ ہو گئی ہے
13:09اگر آپ آداد و شمار دیکھیں
13:11تو اک دم سے یہ پچھلے ایک ہفتے میں ٹرنڈ آیا ہے
13:15اور پاکستان کے اندر جو ہے وہ ان کی قدر گری ہے
13:18روپے کی
13:19یعنی ٹو ایٹی
13:21تھری پوائنٹ فور نائن روپیز کا جو ہے
13:24وہ اب ایک ہو گیا ہے
13:25ڈالر
13:26یہ بہت مہنگا ہو گیا ڈالر
13:28اور اگر آپ چلے جائیں پاؤنڈ پہ
13:31تو پاؤنڈ کی قیمت بھی اسی طرح بڑھ گئی ہے
13:33وہ لگ بگ تین سو نویر پہ کے قریب پہنچ گیا ہے
13:36تو یہ موجودہ حکومت نے پاکستان کو تفاہ دیا
13:39اور کہتے ہیں یہ معیشہ ٹھیک ہو رہی ہے
13:41بھئی اگر جس ملک کی معیشہ ٹھیک ہو رہی ہوتی ہے
13:44اس کے روپے کی قدر بڑھ رہی ہوتی ہے
13:46سمپل فارمولا ہے
13:47ہمارے روپے کی قدر بڑھ نہیں رہی
13:49اس ملک میں سرمایہ کاری آ رہی ہوتی ہے
13:51یہاں پہ سرمایہ کاری آ رہی رہی
13:53یہ بار بار ہر چند دنوں کے بعد یہ حکومت دعویٰ کرتی ہے
13:56کہ سرمایہ کاریہ آ رہی ہے
13:57تو پاکستان پہ پہنچتا کیا ہے
13:59البیک کا چکن پہنچ جاتا ہے
14:01یا چھوٹے مٹے ایک دو منصوبے پہنچ جاتے ہیں
14:04اور پاکستان کو ملتا کیا ہے
14:05کون سی سرمایہ کاری ہے
14:06جو یہ لوگ پاکستان کے اندر لے کر آئے ہیں
14:08جھوٹے دعوے کرتے ہیں
14:09صحافی فاد حسین صاحب جب شہباز شرک صاحب کے مشیر تھے
14:13تو انہوں نے دعوے کیا تھا
14:15دوزار بائیس کے سلاب کے بعد
14:16کے اربو ڈالر پاکستان میں آنے والے ہیں
14:18ان میں سے بھی کچھ خاص نہیں مل سکا
14:20بلاول نے بڑے بڑے دعوے کیے
14:23کہ میں نے اتنا پیسہ پلج کر دیا ہے
14:25کہاں پہ وہ پیسہ آج تک نہیں آ سکا
14:27دعوے اور وعدے تو یہ کرتے ہیں
14:29اربو ڈالر کی انویسٹمنٹ کے
14:30اور پاکستان میں لے کر کیا آتے ہیں
14:33چائنا کا کرزہ سعودی عرب کا کرزہ
14:35یو اے ای کا کرزہ آئی ایم ایف کا کرزہ
14:37ورلڈ بینک کا کرزہ یہ صرف کرزہ لے کر آتے ہیں
14:40اور کرزوں سے کبھی بھی آپ ترقی نہیں کر سکتے
14:42کرزوں سے آپ گزارہ کر سکتے ہیں
14:44دھکا لگا سکتے ہیں
14:45کرزوں سے آپ ترقی نہیں کر سکتے
14:47یہ فارمولہ ہی غلط ہے
14:48مضمع اسلام صاحب نے بھی کہا
14:50یہ اینڈ میں پاکستان کو ملتا کیا ہے
14:53البیک کا چکن مل جاتا اور کچھ نہیں نکلتا
14:55سرمایہ کاری نہیں آ رہی پاکستان میں
14:57کرزے آ رہے ہیں پاکستان میں
14:59اور لگاتار ہم کرزے ہی لے رہے ہیں
15:01اس کے علاوہ ہم نے کچھ بھی حاصل نہیں کیا
15:03ناظرین شہباز شریف نے چودری نساردی خان صاحب سے ملاقات کی
15:06اور بڑے اچھے مولمین کی دوبارہ ملاقات ہوئی ہے
15:09ایک سال پہلے بھی ایک ملاقات ہوئی تھی
15:10آٹھ سال پہلے الہدگی ہوگی تھی
15:13چودری نساردی خان کی پارٹی سے
15:14اور وجہ اس وقت کیا تھی میں آپ کو یاد دلا دوں
15:16نساردی خان صاحب کہتے تھے شریف خاندان
15:19اپنے بچوں کو لانچ کر کے ہم ارسر زیادتی کر رہے ہیں
15:21ہم ان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے
15:23نواز شریف اپنی بیٹی لانچ کر رہا ہے
15:25شباز شریف اپنا بیٹا لانچ کر رہا ہے
15:27تو ہم لوگ ہیں نا سیاستدان
15:2935-35 سال سے یہاں جھوتیاں گھز گئیں ہیں
15:31تو اس بات پر اختلاف ہوا تھا
15:34کہ ان کے بچوں کی چاکری
15:35ہم سے نہیں ہوتی
15:37لیکن اب نساردی خان صاحب ملاقاتیں کر رہے ہیں
15:40اگر نساردی خان صاحب دوبارہ
15:42پی ایم لن میں شمولیت اختیار کرتے ہیں
15:43تو ان کو شریفوں کی جو آنے والی پیڑی ہے
15:46اس کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا
15:48اور ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر
15:50کھڑے ہونا ہوگا جیسے وہ شریف خاندان کے ساتھ
15:52کھڑے ہوئے تھے دیکھتے ہیں کہ وہ اپنا مواقف
15:54بدلتے ہیں یا اپنے پرانے مواقف
15:55کے اوپر ڈٹے رہتے ہیں کہ میں
15:57آپ لوگوں کی تو میں نے کر دی آپ کے بچوں کی چاکری
15:59میں نہیں کروں گا دیکھنا یہ ہے
16:01کہ نساردی خان صاحب
16:02اپنے اس مواقف پہ قائم رہ پاتے
16:05یا قائم نہیں رہ پاتے
16:06ناظرین نیتن یاؤ کے خلاف
16:09بہت بڑا مظاہرہ ہوا
16:10اور یہ مظاہرہ نیتن یاؤ کے خلاف ہوا
16:13تلو البیب میں
16:14اسے پہلے کچھ مناظر دکھائے گئے تھے
16:18سوشل میڈیا پہ ڈالے گئے تھے
16:19کہ نیتن یاؤ نے سیلیبریشن کی ہے
16:20لوگوں کے اندر آیا
16:21وہاں پہ کچھ اسرائیلی کٹھے تھے
16:24انہوں نے بڑا اپریشیئٹ کیا
16:26لیکن وہ تعداد بہت کم تھی لوگوں کی
16:27محدود تعداد تھی
16:28اور ایسا لگ رہا تھا
16:29کہ وہ ایک
16:30سٹیج قسم کا سارا پروگرام ہے
16:32پہلے سے تیہ کیا ہوا ہے
16:34لیکن ابھی لوگ بہت بڑی تعداد میں نکلے
16:36تلو البیب میں
16:37اور وہ نیتن یاؤ کو
16:38ریسپونسیبل سمجھتے ہیں
16:39اپنی تباہی کے لیے
16:40اور جو کچھ بھی ہوا
16:42اس سارے کے لیے
16:42تو نیتن یاؤ کے خلاف
16:44ایک بڑا پروٹیسٹ ہو رہا ہے
16:45اس کے اوپر جو ہے
16:46وہ کرپشن کے مقدمات بھی ہیں
16:47اور امریکہ کے صدر
16:49ڈانلڈ ٹرمپ نے
16:50یہ بھی کہا ہے
16:51کہ ہم اسرائیل کی انداد بند کر دیں گے
16:53اگر نیتن یاؤ کو
16:54سزا دی گئی تو
16:55تو نیتن یاؤ کو
16:56وہ کہنے کی معافی دے دیں
16:57اندازہ کریں آپ
16:58کیسی ٹکا کے
17:00سیدھی سیدھی سپورٹ آ رہی ہے
17:01امریکہ سے
17:01کہ یہ بندہ ہمیں پسند ہے
17:03اس بندے کے کیس
17:04معاف کر دو
17:05اس کے کرپشن کی ہوئی ہے
17:06تو چھوڑ دو اس کو
17:07اس کے باوجود
17:07اور اگر آپ نے
17:09اس کو نہ چھوڑا
17:10تو ہم آپ کی انداد بند کر دیں گے
17:11ڈانلڈ ٹرمپ بارٹ
17:12سٹیٹ ہوئی
17:13آگے ہیں
17:14بڑی سٹیٹ
17:14انہوں نے بات کی ہے
17:15ایران نے
17:16ناظرین نے ایک پنگا
17:17ڈال دیا
17:17اور یہ بڑا پنگا ہے
17:18ایران نے
17:20آئی اے ای اے
17:21کو معاینہ کرانے سے
17:22انکار کر دیا
17:22یہ
17:24ایک ایٹمی ایجنسی
17:25جو یہ دیکھتی ہے
17:25کہ ایٹمی تنصیبات کے حوالے سے
17:27یہ اپنی رپورٹ
17:28جمع کرواتی ہے
17:28کہ کوئی ملک
17:29ایٹم بم بنا رہا ہے
17:30یا نہیں بنا رہا
17:30تو یہ چیک کرتے رہتے ہیں
17:32معاینہ کرتے رہتے ہیں
17:33ایران نے پہلے
17:34معاینے کرائے بھی ہیں
17:35ایران بہت زیادہ
17:36کوپریٹ کرتا تھا
17:37لیکن اسرائیل
17:38اور امریکہ کے حملوں کے
17:40رد عمل کے طور پہ
17:41ایران کے اندر
17:42یہ سوچ
17:43ڈیولپ ہوئی
17:43اور پھر ان کی پارلیمنٹ
17:45نے یہ فیصلہ بھی کر لیا
17:46کہ اب ہم
17:47کوپریٹ نہیں کریں گے
17:48اس معاملے میں
17:49لہذا رد عمل کے طور پہ
17:50انہوں نے کہا
17:51جی ہم آئی اے ای اے
17:52کو معاینہ نہیں کروائیں گے
17:54اس پر امریکہ نے بھی
17:55وارننگ جاری کر دی ہے
17:55اور وہ ایران کو
17:57کہہ رہے ہیں کہ
17:57آپ معاینہ کروائیں
17:58آپ کو یہ کروانا چاہیے
17:59دوسری طرف ایران نے
18:01جن جن سائٹس کے اوپر
18:03امریکہ نے اور اسرائیل
18:04نے حملہ کیا تھا
18:05وہاں پہ دوبارہ سے
18:06تعمیر نوکہ کام
18:07شروع کر دیا ہے
18:07جو رقصان ہو گیا
18:08اس کو ٹھیک کر دیا ہے
18:09جبکہ آئی اے اے اے
18:11کے مطابق
18:12وہ یہ کہہ رہے ہیں
18:14کہ ایران کے پاس
18:15یہ صلاحیت ابھی بھی
18:16موجود ہے
18:16کہ وہ چند مہینوں میں
18:17یورینیم کو
18:18ایٹمی دھماکے کے قابل
18:20بنا سکتا ہے
18:20یعنی یورینیم کو
18:21افزودہ کیا جاتا ہے
18:22یا اس کی انرچمنٹ
18:23کی جاتی ہے
18:23یا سادہ الفاظ میں کہے
18:25کہ یورینیم کو
18:25تگڑا کرتے ہیں
18:26ایک سپیشل پرسیجر ہے
18:28پورا ایک
18:29سینٹری فیجز کے ذریعے سے
18:31اور اس کے بعد
18:32یورینیم اس قابل ہو جاتی ہے
18:33کہ وہ ایٹمی دھماکہ
18:34کرنے والا ایک مواد بن جاتا ہے
18:36اور ایٹمی دھماکہ
18:37ہو سکتا ہے
18:38اب زیادہ ڈیٹیل میں
18:39میں نہیں جانا چاہتا
18:39لیکن ایران یہ مہینوں میں
18:41کر سکتا ہے
18:41یہ بات آئی اے
18:43ای اے نے کہی ہے
18:44یہ ان کا دعویٰ ہے
18:45بارال
18:46فیلحال تو ایران مکر گیا
18:47انہوں نے کہا
18:48جی کہ اب ہم کسی قسم کی
18:50کوئی بھی کاؤپریشن
18:51اس میں نہیں دینے جا رہے ہیں
18:53ناظرین اس ویلاغ کو
18:55یہاں رکھ لیتے ہیں
18:55نیکسٹ ویلاغ میں
18:56کچھ اور چیزیں
18:57میں آپ کے سامنے رکھوں گا
18:58خیبر پختونخواہ کی
18:59حکومت کے حوالے سے
19:00سب کو نظر رکھنی پڑے گی
19:02اچھا ایک چیز
19:03ناظرین میں آپ کو
19:04اور کہنا چاہتا ہوں
19:05یہ ہمیں
19:05چیک کر رہے ہیں
19:07کنٹینیوسلی
19:07ہمارے چینل کو
19:09روکا جا رہا ہے
19:09بلوک کیا جا رہا ہے
19:10پاکستان میں
19:10اور ہم
19:12ڈیفرنٹ چیزوں کو
19:12چیک کر رہے ہیں
19:13کہ
19:13یہاں پہ ہم
19:15کیا کر سکتے ہیں
19:16کہ یہ رکاوٹے دور ہوں
19:17تو وہی
19:18وی پی این والا معاملہ
19:19کہ اگر آپ
19:19وی پی این استعمال کریں گے
19:20تو آپ آرام سے
19:21ہماری ویڈیوز
19:22پاکستان میں دیکھ سکتے ہیں
19:23جو جو ویڈیو
19:24آپ دیکھیں نا
19:24تو آپ اس کے اوپر
19:25لائک کا بٹن
19:26دبا دیا کریں
19:26اس سے ہم ایک اور چیز
19:28کی اسیسمنٹ کریں گے
19:29کہ چینل کو
19:30روکنے کے لیے
19:30جو وہ کر رہے ہیں
19:32پاکستان کی
19:33اسٹیبلشمنٹ
19:34ان کو جو کامیابی
19:36ملتی ہے
19:36یا جتنا وہ
19:37روک سکتے ہیں
19:37کیا یہ بھی ایک
19:39وجہ ہو سکتی ہیں
19:40کہ کچھ چیزیں
19:41مجھے آج کچھ
19:41ٹیکنیکل لوگ ہیں
19:42اور اب داروں کے
19:42جی اپنے آپ
19:43جو سننے والے ہیں
19:45آپ انہیں کہتے ہیں
19:45کہ وہ آپ کے چینل کو
19:46لائک کریں
19:46میں نے کہا
19:47میں تو نہیں کہتا
19:47نارملی میں یہی کہتا ہوں
19:48کہ
19:49اپنا خیال رکھیے گا
19:51اپنی اس چینل کا بھی
19:52کہتے نہیں
19:52آپ ایک مردبہ
19:53لوگوں سے کہے
19:54جو ویڈیو وہ دیکھیں
19:54لائک کا بٹن دبائیں
19:55تو آپ لائک کر کے دیکھیں
19:57پھر پتا چلے گا
19:58کہ اس کے نتائج
19:59کیا ہوتے ہیں
19:59اب تک کے لئے
20:00اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
20:01اپنی اس چینل کا بھی
20:02اللہ حافظ

Recommended