- 5 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Ideology vs Money || PTI my Ikhtalafat || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan's Ideology vs Money || PTI my Ikhtalafat || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14السلام علیکم ناظرین
00:15آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:16اس سے پہلے میں آپ کو ایک آڈیو سنائی دی پچھلے ایک وی لاغ میں
00:19جس میں سلمان اکرم راجہ صاحب یہ کہہ رہے تھے
00:21مرزا افریڈی کے یہاں پہ فاما اس پہ لاہور میں
00:25وہ یہ کہہ رہے تھے کہ آلی حمدہ صاحبہ کو بلوایا تھا
00:29لیکن وہ بہت مصروف تھی اور ان کی کچھ ایکٹیوٹیز ہیں
00:33جن کی وجہ سے وہ اس پروگرام میں شامل نہیں ہوئی
00:36اس کے بعد آلی حمدہ صاحبہ نے بتایا کہ جی میں
00:39مجھے تو یہی سے پتا چل رہا ہے کہ میں بیزی ہوں
00:42اور یہ نبے دن کہاں سے آگئے یہ بھی یہی سے پتا چل رہا ہے
00:45تو آلی حمدہ صاحبہ نے ایک ٹویٹ کیا
00:48جس میں انہوں نے ڈینائی کر دیا
00:51اس بات کی تردید کر دی
00:53جو سلمان اکرم راجہ صاحب نے گئی تھی
00:55یعنی راجہ صاحب نے کہاں بلوایا تھا
00:57آلی حمدہ صاحبہ نے کہاں جی نہیں بلوایا تھا
00:59اور مجھے تو یہاں پتا چل رہا ہے
01:02کہ میں مصروف تھی
01:03نائنٹی ڈیز والے واملے پہ اور بھی تنقید ہو رہی ہے
01:06لیکن اب میں آپ کو ایک آڈیو اور سناتا ہوں
01:08یہ آڈیو شیخ وقاس اکرم صاحب کی ہے
01:12اس میں وہ آلی حمدہ صاحبہ کو کچھ اور پیغام دے رہے ہیں
01:15ذرا یہ آڈیو آپ سنیے
01:16کیونکہ اس کو رنگ دے رہے ہیں
01:18تو اس میں وہ پارٹی کی طرف سے
01:21میری یہ بھی بات ہوئی ہے
01:22جو منتظمین ہے اس کے
01:24میں تو صرف آپ کو اطلاع دے رہا ہوں
01:26وہ کہہ رہے ہیں صرف پارلیمانی پارٹی کے لوگ جو ہیں
01:28وہ اس میں شامل ہیں جی
01:29کیونکہ وہ اس کو کوئی اور رنگ نہیں دینا چاہتے
01:31صرف ایمین ایز ایم پی ایز کے علاوہ وہ کوئی نیوہ کرنا چاہتے
01:33اچھا جی آپ نے شیخ وقاس اکرم صاحب کو سنا
01:36تو شیخ صاحب کہتے ہیں جی
01:37کہ اس صرف پارلیمانی پارٹی کی ہے
01:39اور اس کی ریزن میں یہ بتاتے ہیں کہ یہ تنقید ہوتی ہے
01:41کہ ایمین ایز ایم پی ایز نہیں کرتے کام کوئی
01:43اور یہ نہیں نکلتے تو لہٰذا
01:45ایمین ایز اور ایم پی ایز کو اس دفعہ بلایا گیا ہے
01:47تو ایک تو یہ معاملہ ہے کہ
01:49ایمین ایز ایم پی ایز کے اوپر جو تنقید کرتی ہے
01:51عوام وہ یہ کرتی ہے کہ جب مار کھانے کی باری آتی ہے
01:54ڈنڈے کھانے کی باری آتی ہے
01:55جب گولیاں کھانے کی باری آتی ہے
01:57تو تب انہوں نے گولیاں نہیں کھائی
01:59اعتراض وہ یہ کرتے ہیں
02:00حالانکہ بہت سارے ایم پی ایز ایم ایز میں ذاتی طور پر جانتا ہوں
02:02جنہوں نے بڑی قربانیاں دیئے
02:04پچاس پچاس سو مقدمے ہوئے ہیں
02:06ابھی شیخ وقاس اکرم کے اپنے گھر کے اوپر چھاپے پڑ رہے ہیں
02:09یہاں پنجاب میں گرفتاریاں دڑا دڑ کی جا رہی ہیں
02:12حالی میں کچھ اور لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے
02:15لوگوں کی چادر اور چاردی ویری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
02:17لوگوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے پنجاب میں خاص طور پر
02:21تو یہ ایم پی ایز اور ایم ایز ہی ہیں جو یہ برداشت کرتے ہیں
02:24اور عام کارکنوں کے ساتھ بھی بڑا ظلم ہوتا ہے
02:27لیکن یہ شکوہ کارکن کرتے ہیں
02:29کہ کارکن تو نکلتے ہیں اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کے
02:32لیکن جو پارٹی کی قیادت ہے خاص طور پر
02:34عراقین اسمبلی وہ اس طرح زور نہیں لگاتے
02:36جیسے انہیں لگانا چاہیے
02:38یہ شکوہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے
02:40تو انہوں نے کہا جی ایم ایز اور ایم پی ایز کہا
02:41دیکھیں ایک طرف سلمان اکرم راجہ صاحب
02:44کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بلائیا وہ نہیں آئی
02:45شیخ وقات اکرم صاحب کہہ رہے ہیں کہ بلوائے نہیں
02:48اور نہ بلانے کی وجہ یہ ہے
02:50کہ یہ صرف پارلیمنٹ ایڈینز کا تھا
02:53اگر گراؤنڈ ریالیٹی آپ دیکھیں
02:55تو مرزا افریدی کے فارم آس پہ
02:58بے شمار ایسے لوگ موجود تھے
03:01جو پارلیمنٹ ایڈینز نہیں تھے
03:03یعنی وہاں پہ سینکڑوں کی داداد میں لوگ موجود تھے
03:06اور زیادہ تر لوگ وہ تھے
03:07جو پارلیمنٹ ایڈینز نہیں تھے
03:09جو نہ سبائی اسمبلی کے رکن ہے
03:11نہ قومی اسمبلی کے رکن ہے
03:13تو اگر وہ سب لوگ آگئے
03:15تو پھر مرزا افریدی خود بھی تو وہاں موجود تھا
03:17وہ بھی تو پارلیمنٹ ایڈین نہیں ہے
03:19تو وہ بھی وہاں موجود تھا
03:22تو آلیہ حمزہ وہاں موجود کیوں نہیں تھی
03:24حالانکہ آلیہ حمزہ پنجاب کی چیف آرگنائزر ہے
03:28یہ سوال جب اٹھایا گیا تو اس کے ابھی تک کوئی جواب صحیح طرح آیا نہیں
03:33اچھا یہ آڈیو لیگ ہو گئی اور اس کے بعد
03:35شیخ وقاس اکرم صاحب نے
03:38ان کی ایک اور آڈیو آئی
03:40جت میں انہوں نے بڑی ٹکا کے تنقید کی ہے
03:42کہ ہماری آڈیوز لیگ کی جاتی ہے
03:43اور یہ سوشل میڈیا کے اوپر بیانیاں بنایا جاتے ہیں
03:46زیادتی کی جاتی ہے
03:47تو یہ کیونکہ پارٹی کے اگر اندر کی کوئی بات ہے نا
03:50آپس کی کوئی بات ہے
03:51تو وہ ایسے آڈیوز لیگ ہو جانا بھی ذرا مایوب لگتا ہے
03:54لیکن پاکستان طریقہ انصاف کے اندر سب چلتا ہے آج کل
03:57کہ پارٹی کی اپنی لڑائیاں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں
04:00یعنی ایک تو مرزا افریدی کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے
04:03اس کے اوپر پارٹی اہران ہے
04:04اچھا میری بہت سارے لوگوں سے بات ہوئی
04:05یہ میں آپ کو وہ بات بتانے دکھوں جو میری ذاتی طور پر لوگوں کے ساتھ بات ہوئی ہے
04:08جو لوگ مرزا افریدی کے گھر گئے
04:11ان میں سے کئی لوگوں سے میں نے بات کی
04:12میں نے کہا جی آپ جب مرزا افریدی کے گھر گئے
04:14تو آپ کیا پلان کر کے گئے تھے
04:16تو مجھے جتنے لوگوں سے میری بات ہوئی
04:19ان سب نے مجھے یہ کہا کہ ہمیں پتہ ہی نہیں تھا
04:21کہ ہم ان کے گھر جا رہے
04:22میں نے کہا یار آپ چھوٹے بچے ہیں
04:25آپ کو کیوں نہیں پتہ کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
04:27آپ وہاں سے چل پڑے ہیں خیبر پکتونخواہ سے
04:29کافلے لے کر کہ جناب ہم جا رہے ہیں
04:31علی امین گھنڈاپور کے ساتھ
04:33وہ ہمیں کہاں لے کر جا رہا ہے
04:34ہمیں وٹس ایپ کی لوکیشن بھی شیئر کی گئی تھی
04:38کہ اگر کوئی آگے پیچھے ہو جائے
04:40تو یہ لوکیشن ہے جہاں پہ پہنچنا یہ فارم ہاؤس ہے
04:42لیکن ہمیں یہ نہیں پتا تھا
04:43کہ یہ فارم ہاؤس مرزا افریدی کا ہے
04:45یا ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا تھا
04:47کہ مرزا افریدی کا لاہور میں کوئی فارم ہاؤس بھی ہے
04:48اچھا اس بارے میں تو واقعی مجھے بھی نہیں پتا تھا
04:51کہ مرزا افریدی کا لاہور میں واقعی کوئی فارم ہاؤس ہے
04:53تو اس پہ میں اس لیے بھی اعتبار کرتا ہوں
04:56کہ اس سے پہلے کبھی یہ ہائلائٹ ہوا بھی نہیں
04:59کہ رائیونڈ میں کوئی مرزا افریدی کا بھی
05:01اپنا کوئی فارماؤس ہے
05:02بہرحال یہ فارماؤس تو وہاں موجود ہے
05:04اور یہاں پہ بڑی تعداد میں
05:06پتہ نہیں وہ ان کا ہے ان کے کسی رشتہ دار کہ لے
05:08جو بھی ہے وہاں پہ مرزا افریدی صاحب نے
05:10بندوبست کیا ہوا تھا اور یہ سارے وہاں پہنچ گئے
05:12ان کی اکثریت یہ جانتی نہیں تھی
05:15کہ انہیں مرزا افریدی کے فارماؤس پر
05:17لے جائے جا رہا ہے اور یہ ان سب کا دعویٰ ہے
05:19یعنی جتنے لوگوں نے مرزا بات کی
05:22انہوں نے کہا جی ہم باقیوں کی طرف سے بھی آپ کو بتا دیتے ہیں
05:24کہ چند لوگوں کے علاوہ یہ لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا
05:27کہ ہمیں کہاں لے کر جا رہے ہیں ہم تو کافلے کے اندر چلے گئے
05:29جہاں پہ ہمیں ہمارے قائد علی امین گنڈاپور صاحب لے گئے
05:32ہم ان کے بیچے بیچے چلے گئے
05:33عمران خان صاحب کی فیملی کو بھی
05:36یہ نہیں پتا تھا کہ مرزا افریدی کے گھر جا رہے ہیں
05:38یہ لوگ سارے اکٹھے ہو کر
05:39نہیں پتا تھا ان کی فیملی کو بھی نہیں پتا تھا
05:42بہرحال یہ ماں پہنگی اور یہ میں ان کی فیملی سے
05:44کنفرم کر کے آپ کو بتا رہا ہوں
05:45میں نے ڈائریکٹ تو بات نہیں کی لیکن جن لوگوں نے بات کی
05:47انہوں نے مجھے بتایا کہ جناب ان کو دو تین چیزوں کا
05:49تو فیملی کو نہیں پتا تھا
05:50ایک وہ بڑے حیران ہوئے کہ مرزا افریدی ہے
05:52اور دوسرا وہ بڑے حیران ہوئے
05:53کہ یہ نبے دن کا معاملہ کہاں سے آگیا بیچ میں
05:55یہ نائنٹی ڈیز کا گیم کہاں سے کھیل دیا گیا
05:59اب نارملی ویدہ یہ ساد رسول صاحب نے بھی
06:02اس پر یہی تفسرہ کیا اور بہت سارے دوگ اور بھی کہہ رہے
06:04کہ علی امین گنڈاپور صاحب ہمیشہ تحریک کا مومنٹم
06:06توڑ دیتے ہیں
06:09جب وہ کئی اوپر جانے لگتی اس وقت توڑ دیتے ہیں
06:12پہلے جب ڈی چاک پر سارے پہنچنے لگے تھے
06:14تو گنڈاپور صاحب ڈی چاک کے بجائے گھر چلے گئے
06:16کے پی آوس چلے گئے
06:18اور وہاں پہ انہوں نے فریش ہونے کے بعد وہ پہاڑوں پہ چڑ گئے
06:20اور پتہ نہیں کیا کچھ کر کے وہ واپس کیبر پکتون کا پہنچ گئے
06:23ایک تو یہ ہوا
06:25دوسری مرتبہ کارکنوں کو گولیاں لگ رہی تھی
06:28لوگ شہید ہو رہے تھے
06:29گنڈاپور صاحب ڈی چاک آنے کے بجائے پچھلے چاک سے ہی واپس مڑ گئے
06:32اور لوگوں کو وہاں نہتہ چھوڑ کے گولیاں کھاتے ہوئے
06:36زخمی ہوتے ہوئے
06:38وہ وہاں سے نکل گیا
06:39لوگ لا پتہ بھی ہوئے
06:41انہوں نے ہی بتایا ہم نے تو نہیں بتایا
06:42انہوں نے ہی کہا کہ لوگ لا پتہ ہوئے ان کا بھی تک کچھ پتہ نہیں ہے
06:45ابھی جنید اکبر صاحب بھی کہہ رہے تھے
06:47کہ ہمیں بتایا جائے ہم نے تمام آئی جیز کو لکھا
06:49اپنے لا پتہ افراد کے حوالے سے
06:50ہمیں انفرمیشن نہیں دی جاری
06:52تو گنڈاپور صاحب یہ مومنٹم توڑ دیتے ہیں
06:54اس مرتبہ انہوں نے مومنٹم بہت جلدی توڑ دیا
07:08کے رشتہ دار ہے احمد خان نیازی
07:10ان کا میں سٹیٹمنٹ سن رہا تھا
07:13اور انہوں نے کیا کہا
07:14اس بارے میں لوگ کافی وہاں غصے میں تھے
07:16وہ ایک خطاب کر رہے تھے احمد خان نیازی
07:18انہوں نے کیا کہا تھا یہ بھی آپ سن لیں
07:20ہمیں تین ساتھوں
07:22دوے سے جاں بھیوں رہے
07:24ہمیں
07:25ہمیں حظیمہ خان نے پانچ اگست کا ٹائم دیا ہے
07:29ہم نے جاں پانچ اگست کو ہمیں ٹائم چاہیے
07:32ہم
07:33ہر گلی جائیں گے ہر بھلے جائیں گے
07:36ہم ہر شیر جائیں گے ہر ڈسپٹ جائیں گے
07:39ہم نہیں بیٹھیں گے جب تک خان
07:41ہمیں ٹرک کی ناپتی دکھاؤ
07:43کبھی مذاقرات پر دکھاتے ہو
07:46کبھی پانچ تاری کبھی دن تاری
07:48کبھی عید سے پہنے کبھی عید سے پہنے کبھی عید سے پار
07:49ہم بس ہوگی ہے ہماریہ
07:52دو سال سے ہمارا ریڈر اندر ہے بہت ہو گیا
07:55اچھا یہ بھی کہہ رہے ہیں جی
07:57ہمیں ٹرک کی بطی دکھا دیتے ہیں
07:58کبھی ہمیں کہتے ہیں جی عید سے پہلے کبھی کہتے ہیں عید کے بار
08:01روز ایک نئی کہانیہ میں سنا دی جاتی ہے
08:04ہماری بس ہو گئی ہے
08:05اور یہ عمران خان صاحب کے اشتدار ہے
08:07احمد خان نیادی صاحب جو عمران خان صاحب کے بہت قریبی ہیں
08:10اور عمران خان صاحب ان پر بھروسہ بھی کرتے ہیں
08:12اب معاملہ آ جاتا ہے مردہ افریدی
08:15مردہ افریدی صاحب کا پیسہ جیتتا ہے
08:18یا عمران خان صاحب کے بتائے ہوئے نظریہ کے لیے
08:21قربانیاں دینے والا ورکر جیتتا ہے
08:22اس وقت مقابلہ یہ ہے
08:24پاکستان تحریک انصاف میں بے شمار لوگوں نے بہت ساری قربانیاں دی ہوئی ہیں
08:28میں کسی بھی ایک سینیٹر کا نام نہیں لینا چاہتا
08:31لیکن یہ وہ باقی لوگ ہیں
08:32جو امیدوار ہیں جنہوں نے کافی قربانیاں دی ہوئی ہیں
08:36اور عمران خان صاحب نے جیل سے ان کا نام لیا ہوا ہے
08:38اور بقاعدہ پاکستان تحریک انصاف کے وہ لوگ
08:48نام بتائے ہیں
08:48اور انہوں نے مرزا فریدی کا نام نہیں لیا
08:51لیکن گنڈا پور صاحب یا ان کے قریبی لوگ جو ہے
08:54وہ یہ کہتے ہیں کہ مرزا فریدی کو ٹکٹ دینا ہے
08:56ابھی یہ پیسہ جیتتا ہے
08:58یا نظریہ جیتتا ہے
08:59مقابلہ اس بات کا ہے
09:01اور کیا عمران خان صاحب واقعی میں
09:04چندے کی بنیاد کے اوپر ٹکٹ دے دیں گے
09:05جیل میں بیٹھ گئے اس وقت
09:06کہ جناب ایک آدمی چندہ دے رہا ہے تو اس کو ٹکٹ دے دیتے ہیں
09:10چندہ تو پاکستان تحریک انصاف کو بے شمار مل جاتا ہے
09:12یہ تو جب معاملات کھلیں گے
09:14تب پتا چلے گا کہ چندہ کس کس نے دیا
09:16لوگ رسیدیں لے کر بیٹھے ہوئے
09:17لوگ جو ہے لکھ لکھ کے پرچنیاں رکھے بیٹھے ہوئے
09:20کہ ہم نے اتنا اتنا چندہ دیا تھا
09:22اور اس کے بدلے ہمیں بائیوسی ملی ہے
09:24خیبر بختون خواہ میں بھی اور اوپر سیز میں بھی
09:26بے شمار کہانیاں چندے کے حوالے سے
09:28کتنا چندہ ہی کٹھا ہوا کیسے ہی کٹھا ہوا
09:30یہ آنے والے دنوں میں آپ کو پتا چلیں گی
09:32عمران خان صاحب باہر آئیں گے
09:33تو لوگ ان کو تفصیلات بتائیں گے
09:35کہ جناب ہم نے کتنا کتنا چندہ دیا تھا
09:37اور کس کس بندے کو پہنچایا تھا
09:38تو مرزا افریدی اکیلا تو نہیں ہے
09:40لیکن مرزا افریدی صاحب کا پیسہ جو ہے
09:43یعنی پیسہ تو پھر پیسہ ہوتا نا
09:46اور کچھ صحافیوں نے یہ کلیم کیا پاکستان میں
09:49میں انہیں سن رہا تھا
09:52انہوں نے کہا کہ
09:53مرزا افریدی نے یہ چیلنج کیا ہے
09:55کچھ صاحبیوں کے سامنے کہ
09:56مجھے اگر بہت زیادہ پیسہ بھی
09:58ایک ارب روپے میں بھی ایک ایم پی اے خریدنا پڑا
10:00تو میں خریدوں گا
10:01اور میں سینیٹر بن کے دکھاؤں گا
10:04یہ چیلنج مرزا افریدی صاحب نے کیا
10:06تو ٹھیک ہے جی وہ چیلنج کر سکتے ہیں
10:08ان کے پاس بہت سارا پیسہ ہے
10:09اور ابھی میں دیکھ رہا ہوں
10:11ہمارے کچھ صاحبی بھی ایک جیسے ٹویٹس کر رہے ہیں
10:14نارملی یہ غلطی
10:16اسٹیبلشمنٹ کے
10:17اشاروں پر چلنے والے جو صاحبی ہیں
10:19یا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جو واتس ایپ میں
10:22پیغام آتا ہے
10:23وہ پیغام چلانے والے جو صاحبی ہیں
10:25نارملی یہ غلطی ان سے ہوتی ہے
10:27کہ وہ ایک جیسا ٹویٹ
10:29ری ٹویٹ کر دیتے ہیں
10:30یا ایک جیسا ٹویٹ کر دیتے ہیں
10:32ان کے الفاظ بھی آگے پیچھے نہیں ہوتے
10:34اور یہ کئی مرتبہ ان سے غلطیاں ہو چکی ہیں
10:35ایسے ہی مرزا فریدی کے لیے
10:38جن صاحبیوں نے ٹویٹ کیا
10:39انہوں نے ایک جیسے ٹویٹ کر دی
10:41اور مرزا فریدی صاحب کی طاقت پیسہ
10:44اور ان کا اثر و سوک بول رہا ہے
10:45اور اسٹیبلشمنٹ بھی ان کے بڑے اچھے مراسم ہیں
10:48یہ غلطی عمومن جو ہے
10:50وہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑے ہوئے صاحبی کرتے ہیں
10:52لیکن اب یہ دوسری طرف بھی غلطی ہوئی ہے
10:54ورنہ ایک جیسے حروف جو ہیں
10:56وہ ہر اگمانب ٹویٹ نہیں ہو سکتے تھے
10:59بارال آنے والے دنوں میں
11:00بڑی گیم ہونے والی ہے
11:01صاحبیوں کو چاہیے اپنی عزت بچائیں
11:03اور مرزا فریدی کو بلا وجہ سپورٹ کرنے سے
11:06اپنے آپ کو محفوظ رکھیں
11:07کیونکہ جو جو سپورٹ کرے گا
11:10اس کا مطلب صاف ظاہر ہے
11:12یعنی اس وقت ایک ایسا آدمی
11:14جس کا کوئی نظریہ نہیں ہے
11:15ایک ایسا آدمی جس نے کوئی قربانی نہیں دی
11:18ایک ایسا آدمی جس نے
11:20عمران خان کی پارٹی کی اس وقت مضمت کی
11:22جب پارٹی کو عمران خان کی ضرورت تھی
11:23یعنی نو مئی کی مضمت کرنے کا مطلب
11:26تو آپ سمجھتے ہیں
11:27اور اس کے بعد کبھی عمران خان صاحب کا
11:29مڑ کے پوچھا بھی نہیں
11:29کبھی سینٹ کے اندر انہوں نے آواز نہیں اٹھائی
11:32کبھی انہوں نے سینٹ میں
11:34ڈپٹی چیئرمن ہونے کے باوجود
11:36کبھی کوئی زوردار طریقے تھے
11:38عمران خان صاحب کے لیے آواز نہیں ہوتے
11:39زوردار کیا ہلکی آباز بھی نہیں اٹھائی
11:41اور جب سینٹ ختم ہونے لگی تھی
11:44تو پھر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہی ہوتا ہے
11:46آپ کو پتا ہے
11:47اجاز چوہدری صاحب کا ایک پروڈیکشن آٹر جاری کر دیا
11:49جس پہ کبھی بھی عمل درامت نہیں ہوا
11:50وہ تو اپنی عزت رکھنے کے لیے
11:53یوسف رضا گلانی صاحب نے بھی جاری کیا ہے
11:54جس پہ کوئی عمل درامت نہیں ہوا
11:56کیونکہ اجاز چوہدری صاحب کمپرومائز نہیں کر رہے
11:59تو مرزا فریزی صاحب کو جناب
12:01اب ٹکٹ دینے پر طلا ہوا ہے
12:02پاکستان طریقہ انصاف کا ایک بڑا حصہ
12:05اور صحافیوں کے اندر بھی
12:07جو صحافی اس کی
12:09مخالفت ہم نے کیا کرنی ہے
12:10ہمارا اس پلٹیکل پارٹی سے تعلق ہی نہیں ہے
12:12جس کو مرضی ٹکٹ دیں جو مرضی کریں
12:13لیکن بھئی یہ چورن دو نہ بیچے نا
12:16کہ جناب یہ پارٹی جو ہے وہ نظریہ کے اوپر کھڑیے
12:18اگر تو نظریہ کے اوپر کھڑے ہیں
12:20تو نظریہاتی لوگوں کو ٹکٹ ملنے چاہیے تھے
12:22یہ تو چورن ہے نا
12:24کہ آپ یہ کہیں کہ جناب نظریہاتی لوگوں کو ٹکٹ ملنے چاہیے
12:27جن لوگوں نے قربانیاں دیئے
12:28ان کا حق ہونا چاہیے
12:29اور دوسری طرف جو قربانیاں دینے والے ہیں
12:31وہ بچارے ہیں اپنی قربانیوں کی لسٹے لے کر بیٹھے ہوئے ہیں
12:34اور ایک سرمایہ دار آتا ہے
12:36اور چندے کی بنیاد کے اوپر اپنا ٹکٹ لے کے سائیڈ پہ ہو جاتا ہے
12:38اور اس وقت سارا نظام کوشش کر رہا ہے
12:41کہ جناب اس کو کسی طرح سینیٹر بنوا دیں
12:43ہو سکتا ہے بنواہ ابھی دینس نظام میں یہ ہوتا ہے نا
12:45جب شہباز شریف وزیراعظم بن گیا
12:46جب آسیل ولی دردانی صدر بن گیا
12:49تو کیا مرزا افریدی پاکستان تحریکہ انصاف کے ٹکٹ سے سینیٹر نہیں بن سکتا
12:53بن سکتا بھی پیسے کی اور سٹیبلشمنٹ کی طاقت ہے
12:56اور کچھ بھی ہو سکتا ہے یہاں پہ
12:58بارہ یہ کوشش کی جارہی ہے ایک طرف لیڈرشپ کی لڑائیاں چل رہی ہیں
13:01دوسری طرف پاکستان تحریکہ انصاف بھی مومنٹم بکڑ رہی ہے
13:04کیسے میں آپ کو بتاتا ہوں
13:06موبیلائزیشن واقعی ہو رہی ہے گراؤنڈ پہ
13:09اگر یہ لڑائیاں نہ ہونا پاکستان تحریکہ انصاف میں یہ عرکتیں نہ ہو
13:12دیکھیں نا اب عمران خان کی بہنیں اڈیالا جیل کے باہر کھڑی ہو کر انتظار کر رہی تھی
13:16اور یہ ایم پی ایز سارے اکٹھے ہو کر خیبر پکتونخواہ سے نہیں پہنچے
13:20وعدہ کیا تھا انہوں نے
13:23اور یہ وعدہ بقاعدہ عمران خان کی بہنوں نے بتایا تھا
13:28کہ یہ ساروں نے ہم سے وعدہ کیا ہے
13:30کہ یہ سب ایم پی ایز اکٹھے ہو کر منسٹرز بھی وزیر اعلیٰ بھی
13:34یہ اڈیالا جیل کے باہر پہنچیں گے
13:37بجٹ پاس کرنے سے پہلے
13:39یہ وعدہ کیا تھا سب نے
13:41بجٹ انہوں نے پاس کر لیا اسمبلی میں بیٹھ کے
13:43لیکن اڈیالا جیل نہیں پہنچے
13:46لیکن اب آپ یہ دیکھیں اور بہانہ یہ تھا
13:48کہ جناب پنجاب میں جائیں گے تو پکڑے جائیں گے
13:50ہمارے اوپر برچے برچے ہیں پنجاب میں جائیں گے پکڑے جائیں گے
13:52اب وہی سارے ایم پی ایز اور ایم ایز جو ہیں
13:54وہ اکٹھے ہو کر پنجاب کے دل لاہور کے اندر پہنچ گئے
13:58مرزا فریدی کے فارماؤس پہ
14:00مرزا فریدی کی سپورٹ بھی ہو گئی
14:03آلی حمزہ کا پتہ بھی کار دیا
14:04اور جو تحریک کے لیے
14:06نبے دن کا ایک لمبا ٹائم بھی دے دیا
14:08جو عمران خان صاحب کی فیملی کو ابھی تک
14:10اس کے بارے میں نہیں پتا تھا اور نہ ہی
14:12پاکستان تحریک انصاف کے کارکن
14:13یا باقی لیڈرز اس کے بارے میں جانتے تھے
14:16میری جن لیڈر سے بات ہوئی چلو گیا ہم پہنچے تھے
14:18مرزا فریدی کے فارماؤس پہ
14:19اور میں نے سب سے ایک بار ضرور پوچھی
14:21میں نے کہا آپ لوگوں کو اگر وہاں جا کے پتا چلا
14:24کہ یہ مرزا فریدی کا فارماؤس ہے
14:25تو آپ لوگوں نے کوئی بات کیوں نہیں کی
14:26تو اس کا مجھے کسی نے جواب نہیں دیا
14:28انہوں نے کہا جی پارٹی کا ڈسپلن ہو دیا
14:31اب ہم پہنچ گئے تھے ہم کیا بات کرتے ہیں وہاں پہ
14:33ہمیں تو پہلے پتہ ہی نہیں تھا کہ ہمیں کام پہ لائے جا رہا ہے
14:35اب جب پہنچ گئے
14:36تو پھر وہاں جو بات انہوں نے کی وہ انہوں نے کی
14:38دوسرا میں نے کہا جی نائنٹی ڈیز کا انہوں نے کہا
14:41ہمیں بالکل اس کے بارے میں نہیں پتا تھا
14:43کہ نبے دن کا کوئی نیا فارمولا آنے والا ہے
14:45ہم اس کے بارے میں نہیں جانتے تھے
14:47اب وہ یہ کر رہے ہیں
14:48سلمان رکم راجہ صاحب اور علی امین گنڈاپور صاحب
14:51کہ وہ نائنٹی ڈیز کو جو ہے نا وہ کول ڈاؤن کرنے کے لیے
14:54یا ٹون ڈاؤن کرنے کے لیے
14:55کیونکہ اس پہ بہت تنقید ہو رہی ہے
14:56تو وہ یہ کہہ رہے ہیں جی تحریک تو لمبی چلنی ہے
14:58نائنٹی ڈیز تک
14:59لیکن پانچ اگست ہمارا اس کا پیک ہوگا
15:02ہم پانچ اگست میں اس کو پیک پہ لے جائیں گے
15:04سب سے اوپر لے جائیں گے
15:05اور وہ آپ دیکھیں گے
15:06اب اگر نبے دن میں عمران خان صاحب کو
15:09علی امین گنڈاپور صاحب
15:11نئی کروا پاتے رہا
15:13تو کیا وہ سیاست چھوڑ دیں گے
15:14یہ ایک بڑا سوال ہے نا
15:16نبے دن میں سے ایک دن تو گزر گیا
15:17یہ دوسرا دن چھڑ گیا آج
15:19تو کیا واقعی وہ سیاست چھوڑ دیں گے
15:21گنڈاپور صاحب نے ایک چیلنج ابھی حالی میں کیا ہے
15:23اور انہوں نے فضل رحمان صاحب کو چیلنج کیا
15:25کہ میرے بھائی کے مقابلے میں
15:27الیکشن لڑو
15:28یہاں سے
15:29ڈی آئی خان سے
15:30اور ہم یہ کر دیں گے
15:32تو آپ کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے
15:34اور بڑے سخت الفاظ
15:35گنڈاپور صاحب نے بولے
15:36گنڈاپور صاحب نے چیلنج کیا
15:38فضل رحمان صاحب کو
15:39فضل رحمان صاحب کے بھائی نے
15:41اس چیلنج کا جواب دیا
15:43فضل رحمان صاحب کے بھائی ہیں
15:45اور ان کے چھوٹے بھائی ہیں
15:48انجینئر زیعور رحمان
15:49انہوں نے ویڈیو بیان جاری کر دیا
15:51انہوں نے علی امین گنڈاپور کا
15:52الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا
15:54کہ علی امین گنڈاپور تمہارا چیلنج قبول ہے
15:57تمہاری اوقات نہیں
15:58کہ فضل الرحمان تمہارا چیلنج قبول کرے
16:00اچھا گنڈاپور صاحب نے یہ کہا تھا
16:03کہ
16:03ڈی اے خان سے
16:05میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں
16:08یعنی میرا بھائی ریزائن کرے گا دوبارہ الیکشن کروا دیتے ہیں
16:10آؤ میرے بھائی کو الیکشن ہرا کر دکھاؤ
16:12مولانا فضل الرحمان نے الیکشن جیت لیا
16:14تو میں استیفہ دے دوں گا
16:16یہ گنڈاپور نے کہا تھا
16:17اب ان کے جو چھوٹے بھائی ہیں انہوں نے یہ چیلنج قبول کر دیا
16:20انہوں نے کہا مفتی
16:22محمود کے اس میٹے سے مقابلہ کر کے دکھاؤ
16:24تمہاری اوقات بھی نہیں ہے
16:26مولانا فضل الرحمان تمہارا چیلنج قبول کرے
16:28مولانا صاحب نے تو تمہارے لیڈر کو اقتدار کی کورسی سے
16:30گسیڑ کر نکالا تھا
16:32ویسے مولانا فضل الرحمان صاحب بتا چکے ہیں کہ جرنل باجوہ
16:34اور جرنیلوں کے کہنے کے اوپر
16:35انہوں نے یہ تحریک بنا کر پی ڈی ایم کی
16:38عمران خان صاحب کی حکومت گرائی تھی
16:39اور اس میں اسٹیبلشمنٹ نے اور جرنیلوں نے ان کی مدد کی تھی
16:42اور وہاں پہ مولانا فضل الرحمان صاحب
16:44اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کھیل رہے تھے
16:45جن کی طرف سے وہ اکثر کھیلتے ہیں
16:47لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب کے بھائی نے
16:51علی امین گنڈاپور کا چیلنج قبول کیا
16:53اب دیکھتے ہیں کہ گنڈاپور صاحب واقعی میں
16:55انہوں نے حقیقت میں یہ چیلنج کیا تھا
16:58یا صرف ایک بڑک ماری تھی
16:59اور اگر انہوں نے واقعی حقیقت میں چیلنج کیا تھا
17:01تو انہیں اپنے بھائی کو ایک دفعہ سیفہ دلانا پڑے گا
17:04پھر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا
17:06اور اس الیکشن میں پھر دیکھیں گے
17:07کہ ان کا بھائی الیکشن جیتا ہے
17:09یا فضل الرحمان کا بھائی الیکشن جیتا ہے
17:11تو یہ چیلنج جناب قبول ہو گیا ہے
17:13ناظرین جو پبلک میں
17:16مومنٹم بن رہا ہے
17:17اس میں کچھ جگہوں پہ بڑا زبردست لوگوں نے نکل کے
17:20باہر شو آف پاور کی ہے
17:22پاکستان تاریکہ انصاف سے
17:23موبیلیزیشن جو ہو رہی ہے
17:24سندھ میں آزاد کشمیر میں اور بلوچستان میں
17:28تین جگہوں کے اوپر بڑے اجتماعات ہوئے ہیں
17:31ٹنڈو جام محمد خان میں
17:32ریلی نکالی پاکستان تاریکہ انصاف میں
17:34بڑی تعداد میں لوگ نکلے
17:35لورالی بلوچستان میں بھی
17:37بڑی تعداد میں لوگ نکلے ہیں
17:39کوٹلی آزاد کشمیر میں
17:41لوگوں نے بہت بڑی ایک ریلی نکالی ہے
17:44عمران خان صاحب کے لیے
17:45اور آج کے دن میں
17:46ایک سوہیل افریدی صاحب نے
17:48اپنے حلقے میں پروگرام کیا
17:49اور ایک پروگرام جو ہے
17:51وہ مردان میں آج
17:52عاطف خان کے گھر سے
17:53ایک ریلی نکلے گی
17:54ان کا گھر جہاں پہ
17:55وہاں سے ریلی نکلے گی
17:56مردان میں پاکستان تاریکہ انصاف کی
17:57اور دیکھتے ہیں
18:07عوام ہر جگہ پہ نکلتی ہے
18:09بار بار نکلتی ہے
18:10اور عمران خان صاحب کی رہائی میں
18:12وہ بھی یہ جانتے ہیں
18:13کہ فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا
18:14لیکن پاکستان تاریکہ انصاف کے اندر
18:16جو اس وقت
18:17ڈیویجن ہے نا
18:18وہ ایک پرابلم کر دیتی ہے
18:20اور ماملہ پیچھے چلا جاتا ہے
18:22ناظرین ایک خبر ہے
18:23ماجد نظامی صاحب نے دیئے
18:24جنڈس نمبر اچھے
18:25اور انہوں نے بتایا
18:26کہ حکومتی آداد و شمار کے مطابق
18:28پنجاب میں چینی
18:29ایک سو چونٹھ سٹھ کے بجائے
18:30دو سو پانچ روپے کلو تک
18:32فروغ کی جارہی ہے
18:33یہ جب چینی تھی نا
18:35اسی روپے کی
18:36تو یہاں پاکستان میں
18:37ماتم مددہ داروزانہ کی بنیاد پہ
18:39ہر ٹی وی چینل پہ
18:40یہی ٹاک شو چلتا تھا
18:41آج دو سو پانچ روپے کلو تک
18:42فروغ کی جارہی ہے
18:43حکومتی آداد و شمار کے مطابق
18:45صوبے میں مکمل سناٹہ ہے
18:47نہ کوئی جربانے نہ چھاپے
18:49کسانوں کو بھاشن دینے والے
18:52وزیروں مشیروں کو چپ لگ گئی ہے
18:53بات کریں گے تو نوکری سے جائیں گے
18:55کیونکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے
18:57قریبی رشتہ داروں کی آٹھ
18:59شوگر ملے ہیں
19:00آٹھ شوگر ملے تو ان کے گھر کی ہیں
19:02تو انہوں نے کیا شوگر معافیہ کو پکڑنا ہے
19:05یعنی جن کی اپنی آٹھ شوگر ملے ہوں گی
19:08بقول ماجد نظامی صاحب کے
19:10کچھ کا تو مجھے پتا ہے
19:12لیکن آٹھ ہیں یہ مجھے نہیں پتا تھا
19:14جن کی اپنی آٹھ شوگر ملے ہیں
19:16وہ شوگر معافیہ کو ناثر ڈالیں گے
19:17یا شوگر سے پیسہ اکٹھا کریں گے
19:20وہاں اربور پہ اکٹھا ہو رہا ہے
19:21تو یہ کیوں پکڑیں گے
19:22تو یہ کنفلکٹ آف انٹرسٹ ہے
19:25جو لوگ کاروبار کرتے ہیں وہی حکومت میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں
19:27پھر وہ ایسی پولیسیاں بناتے ہیں
19:29کہ عوام کی جیب سے پیسہ نکالتے ہیں
19:31اور اپنے کاروباروں کو بڑھاوا دیتے ہیں
19:33ہر پولیسی عوام کے خلاف بناتے ہیں
19:36اور یہی وجہ ہے کہ سارا کا سارا شوگر مافیا
19:38عمران خان کے دور میں اس کے خلاف ہو گیا تھا
19:40تو ناظرین یہ ہے اب تک کی صورتحال
19:42پاکستان تحریک انصاف مومنٹم بنانے کی کوشش کر رہی ہے
19:45لیکن پاکستان تحریک انصاف
19:48اس وقت جتنی مشکل میں ہے
19:50اور جتنے بڑے اصول عمران خان صاحب نے اپنائے ہوئے ہیں
19:53اگر وہ ایک اسٹیبلشمنٹ کے بندے کو انکار نہیں کر سکتے
19:57میں اسٹیبلشمنٹ کا بندہ اس لیے کہہ رہا ہوں
19:58کہ انہوں نے بہت انجوائے کیا
20:00اس وقت جب ساری کی ساری پی ٹی آئی کو مار پڑ رہی تھی
20:02اس بنیاد پہ میں یہ ازیوم کر رہا ہوں
20:04اور یہ میرا تجزیہ ہے
20:05کہ جس آدمی کو مار نہیں پڑی
20:08اور باقی سب کو مار پڑ رہی تھی
20:09اس کا مطلب ہے اس کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات اچھ ہیں
20:12اگر ان کا بندہ اکومنڈیٹ ہو رہا ہے
20:14تو ان کے خلاب آپ تحریک کیسے چلائیں گے
20:15سواری بیدا نہیں ہوتا
20:16اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
20:17اپنی اس چینل کا بھی اللہ حافظ