Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
2 Big Things for Imran Khan! Important Day Tomorrow || Tehreek my Taizi || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06اور پورا کا پورا سوشل میڈیا اس کا فوکس یہ تھا کہ موجودہ جالی حکومت کے خلاف وہ اپنی تحریک کو کھڑا کریں جو عمران خان صاحب نے کہی ہے پانچ اگست تک
02:14لیکن اچانک سے ایک ایکٹیویڈی ہوتی ہے اور علی امین گنڈا پور صاحب پہنچ جاتے ہیں مرزا فیدی کے فارم پہ لاہور میں
02:21اور وہاں میں وہ نائنٹی ڈیز کا ذکر بھی کر دیتے ہیں اور تیسرا کور کمیٹی کو اس کے بارے میں پہلے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ لاہور جانا بھی ہے انہوں نے
02:29یہ اینڈ ٹائم پہ ان کو پہلے بتایا گیا اور علی امدہ کے بقول انہوں نے کہا جی میں ان کا استقبال کرنا چاہتی ہوں
02:35لیکن انہیں منع کر دیا گیا آپ نے استقبال نہیں کرنا لیکن بعد میں انہوں نے کیا گا کہ آپ واپسی پہ استقبال کر دیجئے گا
02:42تو واپسی پہ تو استقبال نہیں ہوتا نا الویدہ ہوتا ہے بارال یہ لاہور جانا بڑا اچھا فیصلہ تھا
02:50کیونکہ پاکستان تحریک انصاف جو ہے اس کے بارے میں تاثر بن رہا تھا کہ یہ جو کر سکتی ہے خبر پکتون خامے کر سکتی ہے
02:56پنچاب میں ان کے لیے بہت مشکل ہے تو بڑا بولڈ اور اچھا فیصلہ تھا کہ لاہور آ جاتے
03:00اور لاہور آنے کا فیصلہ جن لوگوں نے کیا یہ ہے ڈیالا جیل جانے کا فیصلہ بھی کر سکتے تھے
03:05یہ بھی ایک تنقید سوشل میڈیا پر جائز ہو رہی ہے لیکن چلے لاہور آئے ٹھیک ہوا
03:10لیکن مرزا افریدی کے فارم پہ آنے سے ایک کنٹروورسی پیدا ہو گئی
03:14اب معاملہ یہ تھا کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیسے یہ گوارہ کر سکتی ہے
03:18کہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف آئے اور تحریک انصاف اپنی مرضی سے اپنا پروگرام کرے
03:24تو مرزا افریدی قابل قبول آدمی ہے تو وہاں پہ جو ہے وہ پروگرام ہو گیا
03:28سمپل اس دیٹ اور اس کے بعد نائنٹی ڈیز جو علی امین گنڈا پور صاحب نے بیچ میں ڈالے
03:33اس کی وجہ سے پرابلم کریئٹ ہو گیا اب یہ ہے جی کل ملا کے جو اس وقت پرابلم پاکستان تحریک انصاف کے اندر
03:38بنے ہوئے ہیں اب ان میں ایک جو نائنٹی ڈیز والا معاملہ ہے اس میں کلیریفیکیشن علی امین گنڈا پور کی بھی آگئی ہے
03:45اور اس کے اندر جو پارٹی کے رانوما ہیں سیکٹری جنرل وغیرہ انہوں نے بھی ایک کلیریفیکیشن دی ہے میڈیا سے رابطہ کر کے
03:51ایک دو انہوں نے یہ کہا علی امین نے کہ جی میں نے اپنے آپ کو ڈیڈ لائن دی ہے
03:55عمران خان صاحب نے جو پانچ اگست کا ٹائم دیا ہوا ہے اس پہ تحریک چلے گی اور اس کے اوپر وہی ہوگا جو عمران خان صاحب کہیں گے
04:02لیکن یہ جو نائنٹی ڈیز ہیں یہ میں نے اپنے لیے دی ہے کہ اگر ان نائنٹی ڈیز میں میں عمران خان کو نہیں چھڑوا سکا
04:09تو میں پھر سیاست چھوڑ دوں گا میں اپنا فیصلہ کر کے چلا جاؤں
04:11یہ علی امین گنڈا پور صاحب نے اپنے آپ کو ٹائم دیا بڑی اچھی بات ہے
04:15کہ اس سے پہلے وہ ڈیڈ لائن دوسروں کو دیتے تھے اب انہوں نے اپنے آپ کو ڈیڈ لائن دے دی ہے
04:19کہ اگر بطور علی امین گنڈا پور میں عمران خان کو رہائی نہ دلا سکا نائنٹی ڈیز میں
04:24تو پھر میں سیاست چھوڑ دوں گا یہ ان کا اپنا ایک ڈیسیجن ہے
04:27اور انہوں نے کہا جی اس کو ایسے دیکھا جائے
04:29عمران خان صاحب کے سٹیٹمنٹ کے ساتھ اس کو کنٹروورشل اپنا بنا ہے
04:34دوسرا جہاں تک معاملہ ہے نا مرزا افریدی کا
04:38یہاں پہ دیکھیں ایک درجن کے قریب ایسے پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ہیں
04:42جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہیں عمران خان صاحب نے جیل سے پیغام بجوایا
04:46کہ وہ سینیٹر بنیں گے
04:47یعنی بہت سارے لوگ ہیں اگر آپ ان کو گننا شروع کریں تو یہ دس سے زیادہ بن جاتے ہیں
04:52جنہوں نے الیکشن لڑنا ہے سینیٹ کا
04:55اب ایک بات آپ ذہن میں رکھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری نہیں
05:00اور نہ صرف حمایت جاری ہونی ہے
05:01سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد یہ ایک آزاد جماعت ہے
05:05یہ آزاد ایم پی اے نے سارے
05:07یہ ایک ایم پی بی ووٹ ڈال سکتے ہیں
05:08ویسے بھی آپ سینیٹر کے الیکشن میں سیکرٹ میلٹنگ ہے جو ایم پی اے چاہے جہاں چاہے ووٹ ڈال دیں
05:13اب معاملہ یہ ہے کہ ٹکٹ تو انہوں نے جاری کرنا نہیں ہے
05:19کاغذات نامددگی جمع ہو چکے ہیں
05:21الیکشن جو ہے وہ قریب آ رہا ہے
05:24اور جتنے لوگوں نے کاغذات نامددگی جمع کروائیں
05:26وہ سارے یہ کہتے ہیں کہ جیل سے امران خان صاحب نے پیغام بیجا تھا
05:28میرے لیے کہ میں نے سینیٹر کا الیکشن لڑنا ہے
05:30اب دو ہی باتیں ہو سکتی ہیں
05:32یا تو جیل سے آنے والے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں
05:35یا امران خان صاحب نے
05:36مختلف اوقات میں مختلف لوگوں کے نام لے لیے
05:40اور وہ نام بڑھتے بڑھتے دس سے زیادہ ہو گیا
05:42اب سارے امید لگا کے بیٹھیں
05:45تو ایسے میں کنفیوجن پیدا ہو گئی ہے
05:47سب کو لگتا ہے کہ انہیں بننا چاہیے
05:48کچھ لوگ کہتے ہیں مرزا افریدی نے چندہ ہندہ کافی دیا ہے
05:51اس کو بننا چاہیے
05:52دیکھیں چندہ کان خرچ ہوا
05:54جب پاکستان تحریک انصاف کے
05:59امران خان صاحب کے کیسز چل رہے تھے
06:00تو وکلا کو پیسے دیئے
06:01وکیلوں سے بات کرو وہ کہتے ہیں ہم نے پیسے ہی نہیں لیے
06:03فیملی سے بات کرو وہ کہتے ہیں ہی پیسے ہم نے دیئے
06:06گنڈا پور صاحب کہتے ہیں کہ انہوں نے زمینے بیچ کے پیسے دیئے
06:09تو ہر بندے نے اپنے اپنی کہانی بتائی ہوئی ہے
06:11کہ پیسے یہاں سے آئے یہاں سے
06:13تو ایکچلی پھر پیسے گئے کام پر
06:15یہ سمجھ نہیں آ رہی
06:17دو نام ہیں ناظرین ایسے جو پیسے والے لوگ ہیں
06:19سینٹ کے اس مقابلے میں
06:21ایک کا نام فیض الرحمن ہے اور ایک کا نام
06:24مرزا افریدی ہے یہ دو لوگ ہیں
06:26جو سرمایہ کے بلبوتے کے اوپر سینٹر بن سکتے ہیں
06:28ان کے بعد سرمایہ بہت زیادہ ہے پیسہ بہت زیادہ ہے
06:30فیض الرحمن صاحب اور
06:32مرزا افریدی صاحب
06:33مرزا افریدی صاحب کا میں نے نام لیا ہے تو آپ کو پتا ہے
06:36بہت سارے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہونی بھی تھی
06:38مرزا صاحب کو خود بھی اچھا نہیں لگا ہوگا
06:40میری ان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے
06:41مرزا صاحب کا یہ ماملہ پاکستان طریقہ انصاف کا ہے
06:44اگر یہ پارٹی کہتی ہے کہ یہ انقلاب لانا چاہتی ہے
06:47اگر یہ پارٹی کہتی ہے
06:48کہ یہ غریب آدمی کی پارٹی ہے
06:50اور یہ ایک تبدیلی لے کر آنا چاہتی ہے
06:52تو پھر یہ پارٹی انقلاب کے نام کے اوپر
06:56سرمایہ داروں کو ٹکٹ نہیں دے سکتی
06:58جنہوں نے وہ ٹائم انجوائے کرتے ہوئے گزارا ہو
07:00جو ٹائم عام آدمی نے جیلوں میں گزارا
07:03اور تکلیفیں برداش کی
07:04لیڈر سمیت سب نے
07:06تو یہ پھر کنٹرادکشن وہاں پہ ہے
07:09مرزا فریزی صاحب کا پورا حق ہے
07:11کہ وہ سینیٹر بنے
07:12اور بلکل انہیں پورا حق ہے
07:14ان کے بعد اگر پیسے ہیں
07:15اور وہ الیکشن لڑنا بھی چاہتے ہیں
07:17تو پیسے بھئی ان کو اللہ تعالیٰ نے دیئے
07:19وہ جانے ان کے پیسے جانے
07:20لیکن میرا ماننا یہ ہے
07:22کہ پاکستان تحریک انصاف
07:24وہ اگر کچھ اور کہتی ہے
07:26اور ٹکٹ کے یہ اور دیتی ہے
07:27تو یہ کنٹرادکشن ہے
07:28تو بطور صاحبی مجھے یہ بات بتانی پڑے گی
07:30فیض الرحمان صاحب کے بعد بھی بہت پیسے
07:32فیض الرحمان صاحب کے معاملے میں
07:34کیونکہ میں نے ان کے نام کی نشاندی کی ہے
07:35تو ایک مونچو والا آدمی
07:36جو علی امین گنڈاپور نہیں ہے
07:38وہ ابھی آپ کو تھوڑے دنوں میں
07:40میرے پر بھڑکتا ہوا نظر آئے گا
07:42اور میں آپ کو پہلے اس لیے بتا رہا ہوں
07:43کہ جب وہ بھڑکے گا
07:44تو آپ نے یہ کلپ نکال کے دکھانا ہے
07:45کہ فیض الرحمان کا نام لینے پر
07:47اس آدمی کو کتنا غصہ چڑھا
07:49اور یہ میدان میں آ گیا
07:50کیونکہ وہ آدمی فیض الرحمان کے لیے
07:52بڑا کوشش کر رہا تھا
07:54بڑا زور لگا رہا تھا
07:54کہ انہیں سینیٹر بنایا جائے
07:56تو یہ دو سرمایہ دار ہیں
07:57بیچ میں
07:58باقی آٹھ دس لوگ جو ہیں
07:59وہ پاکستان طریقہ انصاف کے اپنے ہیں
08:01اور وہ ورکرد ہیں
08:02پرانے لوگ ہیں
08:02وہ بھی کوشش کر رہے ہیں
08:03کہ وہ بن جائیں
08:04اور مراد سعید کے لیے
08:07بڑی مشکلات ہیں
08:07اور انہیں سینیٹر بنتا ہوا
08:10نہیں دیکھنا چاہتی
08:10پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
08:12اور عمران خان صاحب کی
08:14پریورٹی نمبر ون کے اوپر
08:15مراد سعید ہی ہیں
08:16اب عمران خان کی بہنوں
08:18جن جیل میں جانا ہے
08:18عمران خان سے ملنے کے لیے
08:20صبح کل
08:20تو دو چیزیں جو ہیں
08:23وہ عمران خان صاحب کے سامنے
08:25ہنڈرٹ پرسنٹ
08:26رکھی جانی چاہیے
08:27اور پارٹی کے لوگ
08:28کہہ رہے ہیں کہ
08:28یہ تیہ بھی ہو گیا
08:29کہ یہ دو چیزیں
08:29اگر ملاقات ہوتی ہے
08:30تو عمران خان کے سامنے
08:31رکھی جائیں گی
08:32نمبر ایک یہ ہے
08:32کہ اعتجاج پہ
08:33عمران خان صاحب کے
08:34کلیر ڈائریکشن لینی ہے
08:36عمران خان صاحب کے
08:37سامنے یہ سچویشن
08:38رکھنی ہے
08:38جو اس وقت بنی ہوئی ہے
08:40جیسے مومنٹم بن رہا ہے
08:41کیونکہ ابھی
08:42پورے خیبر پختون خواہ سے
08:45پنجاب سے
08:45مختلف ازلا سے
08:46جو ریلیاں نکلنا شروع ہوگی
08:49ان کے بارے میں
08:49لسٹیں آنا شروع ہو گئی ہیں
08:50بقاعدہ شیڈول
08:52جاری کیا جا رہا ہے
08:53کہ کس طریقے سے
08:54اعتجاج کا مومنٹم
08:55بنتا چلا جائے گا
08:56اور یہ جو مومنٹم
08:58اعتجاج کا بنتا چلا جائے گا
08:59اس کے اندر
09:00پاکستان تحریک انصاف
09:02کے جتنے
09:03ریجنل صدور ہیں
09:05یا مختلف علاقوں کے اندر
09:06جو ذمہ داران ہیں
09:07وہ اپنی اپنی لسٹیں
09:08جمع کروا رہے ہیں
09:09جنید اکبر صاحب نے
09:10کچھ شائع بھی کی ہے
09:11کچھ جاری کی ہے
09:12کچھ اور لوگوں نے جاری کی ہے
09:13علیہ حمدہ صاحبہ نے بھی
09:14ڈیڈ لائن دی ہوئی ہے
09:15پارٹی کو
09:16وہ یہ کہہ رہی ہے
09:16کہ جناب آپ
09:17یا تو
09:18آپ ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں
09:21یا پھر آپ
09:22رستے سے ہٹ جائیں
09:23یا آپ اس اعتجاج کو
09:24اور اس تحریک کو چھوڑ دیں
09:25اور تحریک ہمیں چلانے دیں
09:27اور وہاں پہ انہوں نے
09:28علیہ حمدہ صاحبہ نے
09:29بڑا سخت کرائٹ ایڈیا
09:30بنایا ہوا ہے
09:31کہ جناب ہم اکٹھے ہوں گے
09:32اب اعتجاج کریں گے
09:33فائنلی
09:33جو ہے وہ
09:34اب ایک تحریک چلانی پڑے گی
09:36یہ ان کا علیہ حمدہ صاحبہ
09:37کا ایک بڑا ٹیسٹ ہے
09:38دوسرا ان پہ تنقید بھی ہو رہی ہے
09:40شیخ وقاس اکرم کی
09:41آڈیو لیک کرنے کے معاملے پر
09:43کہ شیخ وقاس اکرم نے
09:44ایک بات اگر ان کے ساتھ کی
09:45تو وہ آڈیو لیک نہیں ہونی چاہیے تھی
09:47تو ان پہ پارٹی میں
09:49تنقید بھی ہو رہی ہے
09:49میرے خیال میں پارٹی کے اندر
09:51جو بات چیت ہوتی ہے
09:51اس کو اس طرح سے
09:53اگر لیک کریں گے
09:54تو یہ تو پھر بے شمار چیزیں
09:56جو ہے نا
09:56یاد ہے آپ کو
09:57مریم نواز کی بھی لیک ہو جاتی تھی
09:58آڈیوز
09:59پرمید رشید کے ساتھ بات کر رہی ہے
10:01کسی اور کے ساتھ بات کر رہی ہے
10:02شباز شریف کے ساتھ
10:02یا ادھر ادھر
10:03وہ لیک ہو جاتی تھی
10:04تو یہاں پہ یہ لیک ہونے کے اوپر
10:07پارٹی کے کچھ لوگ جو ہیں
10:08وہ بلیم کر رہے ہیں
10:09آلیہ حمزہ کو یہ نہیں ہونا چاہیے تھا
10:11دوسری چیز جو
10:13عمران خان صاحب کے سامنے رکھی جائے گی
10:15وہ یہ ہے کہ
10:15سینٹ کے امیدوار کون کون ہے
10:17حتمی فیرست آپ جمع کرائیں
10:19جرنل نشستوں پہ پانچ سیٹوں سے زیادہ
10:21پاکستان طریقہ انصاف
10:22میکسیمم چار ہی جیت سکتی
10:23اب سچویشن ایسی بن گئی ہے
10:26یہ پاکستان طریقہ انصاف کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں
10:28اگر یہ طریقے سے چلتے
10:29سمجھداری سے چلتے
10:30تو شاید یہ زیادہ
10:32ڈینٹ ڈال سکتے تھے
10:33لیکن جو ہیں وہ چار سیٹیں ان کی پکی ہیں
10:36تو وہ کون سے چار سینٹر ہیں
10:38ایک تو مراد سعید عمران خان صاحب کہیں گے
10:40انہیں کنفرم کریں گے
10:42اس کے بعد باقی کون ہے
10:51اگر ملاقات کروائی جاتی ہے
11:01تو پتہ چل جائے گا
11:03کہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
11:04اب ناظرین
11:06پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ جو ہیں
11:08وہ اب یہ کہہ رہے ہیں جناب کی یہ جو لڑائی پڑ گئی ہے
11:11اس لڑائی کو اتفاقے رائے میں تبدیل کیا جائے
11:15اور لڑائی ختم کی جائے
11:16تو کچھ کوشش ہوئی ہے پاکستان طریقہ انصاف میں
11:19مجھے کچھ لوگوں نے کہا
11:20ہم نے رابطے کیے کہ عادر سے
11:21اور ہم نے کہا کہ کارکون کے اوپر اثر پڑتا ہے
11:23تو آپ آپس کی لڑائیاں بند کریں
11:25اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو بڑا بھلا کہنا
11:28بند کر دیں
11:29اور ہمیں چیزوں کو نارملائز کرنے دیں
11:31ہمیں تحریک کی طرف جانا ہے
11:32اس سے کنفیوجن پیدا ہو رہی ہے
11:34شاکت بسرا صاحب نے ایک ٹویٹ کیا
11:36اور شاکت بسرا صاحب نے کہا
11:38کہ جب تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر
11:40تحریک کی تیاری کر رہی ہے
11:42ان حالات میں جب اتحاد کی ضرورت ہے
11:44اور وہ پارٹی کے عودے دران اور ذمہ دران
11:46جو پارٹی کے اندرونی معاملات کو
11:48پارٹی میں حل کرنے کی بجائے
11:50پبلک میں لے کر جاتے ہیں
11:51وہ عمران خان اور تحریک انصاف سے
11:53مخلص نہیں ہے
11:54یہ شاکت بسرا صاحب نے کہا
11:57اور ویسے میں آپ کو ایک خبر دے دیتا ہوں
11:59کہ پاکستان کے میڈیا کو
12:01کیونکہ میڈیا سے میرا تعلق ہے
12:02جتنے پڈیوسرز ہیں سب دوست ہیں
12:04جو احکامات آتے ہیں
12:05اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے
12:06حکومت کی طرف سے
12:08وہ ہم تک بھی پہنچ جاتے ہیں
12:09کہ زبانی کلامی احکامات کیا آ رہے ہیں
12:11آج کل کیا ٹرینڈ میں چل رہا ہے
12:12تو ٹاک شوز میں اور ٹی وی چینلز کو
12:15یہ احکامات دیے گئے ہیں
12:17کہ جتنا ہو سکتا ہے
12:18پاکستان تحریک انصاف کی اندرونی لڑائیوں کو
12:21اٹھایا جائے
12:21یعنی آپ گورننس پہ بات نہ کریں
12:24چینی پہ بات نہ کریں
12:25مہنگائی پہ بات نہ کریں
12:26آپ کسی چیز پہ بات نہ کریں
12:28کرپشن پہ آپ بات نہ کریں
12:30آپ عمران خان کی تحریک پہ بات نہ کریں
12:32آپ جو ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
12:34اس کے اوپر بات نہ کریں
12:35سینٹ کے الیکشن بھی چھوڑ
12:37آپ نے بات کرنی ہے
12:38پاکستان تحریک انصاف کے اندر
12:40جو اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
12:41ان اختلافات کے اوپر آپ نے ٹاک شوز کرنے
12:44کہ آلی حمدہ نے یہ کہہ دیا
12:46شیخ وقاس نے یہ کہہ دیا
12:47اور یہ موقع پاکستان تحریک انصاف نے خود دیا
12:50اگر پاکستان تحریک انصاف یہ موقع نہ دیتی
12:52یا گھنڈاپور صاحب وہاں پہ اس فارما اس پہ نہ پہنچتے
12:55تو یہ معاملہ وہیں ختم ہو جاتا
12:56یہ شروع ہی نہ ہوتا
12:57لیکن اب کیوں کہ یہ چل پڑا ہے اور شروع ہو گیا ہے
13:00تو پاکستان تحریک انصاف کو ہی سے ختم کرنا پڑے گا
13:03تو حکمت عملی تو یہ ہے
13:05حکومت کی اور اسٹیبلشمنٹ کی
13:06کہ پی ٹی آئی کے اندر جو لڑائی جیسی ایک کیفیت پیدا ہوئی
13:09اس کو ہوا دی جائے
13:10علی عمین صاحب نے اپنا بیان خود ہی
13:13ڈینائی کر دیا 90 دیز والا تو یہ بڑی اچھی بات ہے
13:15اور پارٹی کے باقی لوگوں نے بھی
13:16یہ کہہ دیا ہے
13:18ناظرین مریم نواز کے دو سٹیٹمنٹ سامنے آئے
13:20یہ بڑے عجیب و غریب سٹیٹمنٹ ہیں
13:22اور میں حیران ہو رہتے
13:25سٹیٹمنٹ پڑھ کے
13:25ایک تو مریم نواز صاحبہ کہتی ہے
13:28جی انہیں شو آف بلکل پسند نہیں ہے
13:30کہ مجھے جناب شو آف بلکل پسند نہیں ہے
13:32مریم نواز نے اس بات کا دعویٰ کیا
13:35اور دوسرا انہوں نے کہا
13:37جی کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے اور عوام نے
13:39وزیر اللہ کی گرسی پر بٹھایا
13:42اور طاقت میرے ہاتھ میں
13:43ایک تو
13:45آپ کی جو سیٹ ہے وہ تو جالی ہے
13:47فارم فورٹی سیون کے اوپر آپ مہر شرافر سے الیکشن ہار گئی تھی
13:50اور دوسری بات یہ ہے
13:52کہ آپ کو عوام نے
13:53اس طاقت پہ نہیں بٹھایا
13:55آپ کو اس کرسی پہ نہیں بٹھایا
13:57اور اللہ رب العزت نے بھی آپ کو اس کرسی پہ نہیں بٹھایا
14:00لوگوں نے آپ کو مسترد کیا تھا
14:02آپ کو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
14:05اور وہ رستہ آپ کو آتا ہے
14:06جس کے بارے میں آپ نے کہا تھا
14:07اس نے آپ کو اس کرسی کے پر بٹھا دیئے
14:10سمپل یہ ہے
14:11اس طرح تو تاریخ میں بڑے بڑے ظالم حکمران بیٹھے گزرے ہیں
14:15بہت ظالم حکمران
14:16اور وہ یہی کہتے رہے ہیں
14:17کہ انہیں اللہ تعالی نے یہ منصب دیا
14:18پاکستان میں جو چاروں ڈکٹیٹرز آئے
14:21وہ بھی یہی کہتے تھے
14:22یزید بھی یہی کہتا تھا
14:25اور سارے لوگ یہی کہتے رہے ہیں
14:26ہمیشہ سے
14:27جتنے ظالم حکمران ہیں
14:29ان سب نے یہی کہا
14:29کہ ہمیں تو اللہ نے اس منصب پہ بٹھایا
14:32وہ نہ چاہتا تو ہم یہاں نہ بیٹھتے
14:34تو ہمارا رب تو ڈیل دیتا ہے
14:36رب کا تو ایک قائدہ ایک کلیہ ہے
14:38کہ وہ ڈیل دیتا ہے
14:39اور وہ ایسا لگتا کہ شاید ڈیل دے رہا ہے
14:42آپ ملیٹری اسٹیبلشمنٹ سے
14:44اور ان کے ذریعے سے
14:45جوتے پالش کر کر کے
14:46اس سیٹ پر آکر بیٹھیں ہیں
14:48اور عوام نے تو آپ کو بالکل ووٹ نہیں دیا
14:51عوام پہ اتنا بڑا الزام آپ مت لگائیے
14:53ساتھی مریم نواز نے کہا
14:55جی کہ
14:55مجھے شو آف بالکل پسند نہیں ہے
14:58شوخی مارنا بالکل پسند نہیں ہے
15:00اپنا نام اچھالنا
15:01یا یہ کرنا بالکل پسند نہیں ہے
15:02اور ڈالا کلچر کے میں خلاف ہوں
15:04اب مریم نواز جتنی گاڑیاں لے کے ٹریول کرتی ہے
15:06کوئی وزیراعلا جتنی گاڑیاں لے کے ٹریول نہیں کرتا
15:08پچھلے دنوں ان کے اپنے ایک صحافی نے خبر دی ہوئی تھی
15:11کہ مریم نواز نے پوچھا
15:13کہ میری گاڑیاں زیادہ تھی
15:15یا فلانے کی گاڑیاں زیادہ تھی
15:16پروٹوکول کس کا اچھا تھا
15:19تو پروٹوکول کا تو اتنا دماغ کے اندر ان کے خونناس ہے
15:21یہ صرف مری کا چکر لگا کے آتے ہیں
15:23تو لوگ کھڑے ہو کے گاڑیاں گن رہے ہوتے ہیں
15:24تیس گاڑیاں بتیس گاڑیاں
15:26ایسے کر کے تو لوگ ان کی گاڑیاں گنتے ہیں
15:28پھر یہ کہتے ہیں
15:29کرپشن کا پیسہ آتا تو بہت تیزی کے ساتھ ہے
15:31لیکن بیماریوں پہ لگتا ہے
15:33یا نقصالات پہ لگتا ہے
15:34تو بیماریاں ساری کس کو ہیں
15:36ہم نے پاکستان کی تاریخ میں
15:38کسی آدمی کو اتنا کسی سیاسی لیڈر کو
15:40اتنا بیمار نہیں دیکھا
15:41جتنا ہم نے میاں نواز شریف شہباز شریف اور ان کی بیماریاں سنیئے
15:44جب بھی یہ بچارے مشکل میں آتے ہیں
15:46ان کی بیماریوں کی لسٹیں تری لمبی ہوتی ہیں
15:48کہ آپ پڑھ کے حران ہو جاتے ہیں
15:49ان بیماریوں کے قوم نے نام بھی نہیں سنے جو بیماریاں ان کو لگ جاتی ہیں
15:52تو یہ اپنے گھر کے مریم نواز صاحبہ جو ہیں وہ مسائل بتا رہی ہیں
15:56کہ جب کرپشن کا پیسہ گھر میں آتا ہے
15:58تو پھر بیماریوں پر لگتا ہے اور مشکلات آتی ہیں
16:00دوسرا مریم نواز صاحبہ نے
16:03جو کہاں مجھے شو آف بلکل پسند نہیں ہے
16:05وہ پنجاب کے سارے منصوبوں کے نام اپنے اور اپنے باپ کے نام پر رکھ دیئے
16:09تو شو آف پسند نہیں ہے
16:10یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:13یعنی ستائیس سو منصوبے ایک صحافی کے بقاہل
16:16انہوں نے اپنے اور اپنے والد کے نام کے اوپر رکھ لیئے
16:19اور یہ کہہ رہی ہے مجھے شو آف پسند نہیں ہے
16:22اور لیٹرینوں کے اوپر ان لوگوں نے اپنی فوٹویں لگا دی
16:25ان کو شو آف پسند نہیں ہے
16:27کچھرا اٹھانے والی گاڑیوں پر اپنی فوٹوز لگا دی
16:29شو آف پسند نہیں ہے
16:31ہر جگہ پہ جہاں تھوڑی دی کھالی جگہ دیکھنے
16:34اپنا موں چھپکا دیتے ہیں
16:35اور انہیں شو آف پسند نہیں ہے
16:37میں حرار ہوتا ہوں کہ ان کو یہ لکھ کر کون دیتا ہے
16:40لکھنے والے کو سمجھنا چاہیے
16:41کہ وہ ان کی شکل کے ساتھ
16:43اور ان کے جو کام ہیں ان کے ساتھ
16:45جو کارہائے نمائیہ وہ سر انجام دے رہی ہیں
16:47ان کے ساتھ یہ بات میچ کرتی ہے
16:49یا نہیں کرتی
16:50ناظرین ایک اور بڑی ڈیولپمنٹ ہوئی ہے
16:52پاکستان میں
16:53اور یہ ڈیولپمنٹ ہے
16:56ایف سی فرنٹیر کور
16:58اس کو فیڈرل فورس بنا دیا گیا ہے
17:01اس کا نوٹیفکیشن میں نے دیکھا ہے
17:02اور یہ آرڈک جاری کر دیا گیا
17:05اس کے پیچھے جو ریزنز ہیں وہ بڑے حساس ہیں
17:07بعض لوگ یہ سمجھیں گے
17:09کہ پولٹیکل فورس کو کچلنے کے لیے
17:11یا لوگوں کو مارنے کو اٹھنے کے لیے نہیں
17:12اس کے پیچھے بڑے حساس ریزنز ہیں
17:16اب کیونکہ
17:18ہمیں خبر دیتے ہوئے یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے
17:20کہ پاکستان کو کسی کی جنگہ رقصان نہ ہو
17:23لیکن میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
17:24کہ اس کے پیچھے ریزنز بڑے حساس ہیں
17:26پاکستان بڑے حساس دور سے گزر رہا ہے
17:28پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
17:29ہوش کے ناخن لینے چاہیے
17:31اور جس وجہ سے انہیں یہ کرنا پڑا ہے نا
17:33انہیں دیکھنا چاہیے
17:35کہ یہ وجہ کیوں پیدا ہوئی
17:36حالات بہت خراب ہیں
17:38پورا خیبر پکتون کھا کا قبائلی علاقہ
17:41یا بلوچستان کا قبائلی علاقہ
17:42اس وقت وہ سارے ایک آباز کے ساتھ کھڑے
17:45کہ ہم کوئی آپریشن نہیں ہونے دیں گے
17:46ہمارے اوپر زبردستی نیا آپریشن
17:48مسلط نہ کیا جائے
17:49اور فاٹا کو واپس لینے کی باتیں ہو رہی ہیں
17:52وہاں پہ خدا نہ کازدہ حالات
17:54بہت خراب ہو جائیں گے
17:55اگر ایک اور آئیڈی ترمیم کے ذریعے
17:57زیادتی کی گئی تو
17:59تو ناظرین یہ ہے جناب
18:02ایف سی کو جو ہے
18:03بڑی خبر ہے اس کے بیچ میں کیا ہے
18:05ساری چیزیں جو ہیں وہ پبلک کرنے کے لیے نہیں ہوتی
18:07لیکن ایک چیز میں آپ کو بتا دوں
18:08کہ اسلام آباد میں جو چیز پبلک کی گئی ہے
18:11وہ بہت حیران کنے
18:12دو ہاتھ لگائے
18:14ایسے ان ہاتھوں کے اندر جو ہے وہ
18:15بالز پکڑا دیئے
18:18پتہ نہیں
18:19ڈیزائن بنانے والا کیا ثابت کرنا چاہ رہا تھا
18:22لوگوں نے عجیب و غریب قسم کے اس کے
18:24مطلب نکال لیے
18:25کہ بہت بڑے بڑے دو ہاتھ ہیں
18:27انہوں نے دو گیند پکڑے ہوئے
18:28لوگوں نے اس کے اوپر بڑے مزاک اڑھائے
18:30بڑے میمز بنائے
18:31لوگوں نے وہ سناؤلہ مستی خیل
18:34جو ہے ان کا ایک سٹیٹمنٹ تھا
18:36قومی اسمبلی میں وہ نکال کے لگا دیا
18:37بڑا مایوب سٹیٹمنٹ تھا ان کا
18:40تو وہ دو ہاتھ جو ہیں
18:42وہ ایک سمبل بن گئے اسلام آباد میں
18:44اور پھر فڈا بڑن کے اوپر
18:46جو ہے چھپانے کے لیے کپڑا ڈال دیا
18:48انتظامیہ نے
18:49اب پتہ نہیں ان ہاتھوں کا کیا کرنا ہے
18:51ان ہاتھوں کو کلم کیا جائے گا
18:53یا وہ ہاتھ موجود رہیں گے
18:55بارال ایک سمبلک ویلیو تو ہے
18:57بہت بڑی ان ہاتھوں کی
18:59اور
19:00بالز جو ہے وہ
19:02ہاتھوں کے اندر وہ ابھی اس کے اوپر کپڑا ڈال دیا گیا
19:05فیلحال اس وقت تک کے لیے
19:06ناظرین ایک اور خبر ہے
19:07اور وہ خبر ہے
19:08انٹرنیشنل فیڈریشن آف جنرلسٹ
19:11انہوں نے چیف جسٹس اور پاکستان کو خط لکھ کر
19:13پیکا ایکٹ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا
19:15کہ صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
19:18ازادی اظہار رائے کو کچھلا جا رہا ہے
19:20اور یا یا افریدی صاحب کو انہوں نے خط لکھ دیا ہے
19:23چیف جسٹس کے لکھے گئے خط کی کوپی
19:26وزیراعظم چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کوٹ
19:28اور صدر پی ایف یو جے کو بھی دھجوائی گئی ہے
19:32انٹرنیشنل فیڈریشن آف جنرلسٹ نے اپنے خط میں کہا
19:34کہ پاکستان میں صحافیوں کو پیشہ پرانا فرائز کی انجام دئی میں
19:37بڑھتے خطرات کا سامنا ہے
19:39صحافیوں کو پیکا قانون کے تحت مقدمات
19:41حراسانی اور دھمکیوں کا سامنا ہے
19:43پاکستان نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن
19:46اور اقوام متحدہ کے کنونشنز پر دستخط کر رکھے ہیں
19:49لیکن یہاں پہ زیادتی ہو رہی ہے
19:51اور جو کیسی ریپورٹ ہوئے وہ سارے انہوں نے اس کے اندر بتائے بھی ہیں
19:55لیکن پاکستان میں سنتا کون ہے
19:57آپ جتنے مرضی خط لکھیں جو مرضی کریں
20:00انسانی حقوق کی پامالیاں پاکستان میں چل رہی ہیں
20:03نہ پچھلے چیف جسٹس نے کچھ کیا
20:05نہ یہ والے چیف جسٹس سے کوئی امید ہے
20:07لیکن یہ ہے کہ امید چھوٹی نہیں ہے
20:10کیونکہ لوگوں نے دل نہیں چھوڑا
20:11ایک دن آئے گا کہ لوگ
20:13اپنی
20:14ازادی حاصل کریں گے
20:17اور انسانی حقوق کی پامالیاں بند ہوں گی
20:19ازادی اظہار رائے ہوگا
20:22پاکستان کے اندر جمہوری اقدار ہوں گی
20:25پاکستان میں لوگوں کے منڈیٹ کا احترام کیا جائے گا
20:29اور ادارے اپنی حدود میں واپس جائیں گے
20:31ایک وقت آئے گا
20:32جلدی ہو سکتا ہے دیڑ سے ہو سکتا ہے
20:34لیکن یہی ہماری منزل ہے
20:36اب تک کے لئے اتنے
20:37اپنا خیال رکھی گا
20:38اپنے اس چینل کا بھی
20:38اللہ حافظ

Recommended