Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Big Surprise is Ready || Imran Riaz Khan Exclusive || Inside Story

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30کچھ اور پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ یہ کلم کر رہے ہیں کہ ان کے پاس کوئی سرپرائز ہے
00:33یا کچھ ایسا وہ کرنے جا رہے ہیں پانچ اگست کو جس سے کوئی شاید نئی چیز ہوگی
00:39یا شاید حکومت کو کوئی سرپرائز ملے گا
00:42لیکن جب آف دی ریکارڈ ہم نے پاکستان طریقہ انصاف کے مختلف لوگوں سے پوچھا
00:47تو اب انہیں آئیڈیا نہیں ہے
00:50یعنی ہو سکتا ہے کوئی ایک کا دکھا لوگوں کو پتا ہو
00:52لیکن جو قیادت ہے پاکستان طریقہ انصاف کی
00:55ان میں سے جو اکثر لوگ جن سے خبریں وہ پریں ہم لے لیتے ہیں
00:58انہیں آئیڈیا نہیں ہے
01:00انہیں صرف یہی پتا ہے کہ شیڈول کے جو اعتجاج ہوں گے وہ ہوں گے
01:04اور پانچ اگست کے دن میں زیادہ اعتجاج کیا جائے گا
01:07اس لیے کہ پانچ اگست کو عمران خان صاحب کو گرفتار کیا گیا تھا
01:11اب یہ جناب پاکستان طریقہ انصاف کا ابھی تک
01:15کا پلان ہے
01:16جس میں پاکستان طریقہ انصاف کے اکثر لوگوں کو نہیں پتا
01:20کہ یہ منصوبہ ہے کیا
01:21جنید اکبر صاحب نے یہ کلیم کیا کہ
01:24جو بھی ہم پانچ اگست کو کرنے جا رہے ہیں
01:26اس کا اعلان ہم یکم اگست کو کر دیں گے
01:30یعنی یکم اگست کو لوگوں کو پتا چل جائے گا
01:32کہ پانچ اگست کو پاکستان طریقہ انصاف کیا کرنے جا رہی ہے
01:34جبکہ پارٹی کے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں
01:36ہم آخری دن تک نہیں بتائیں گے
01:37اگر ہم بتائیں گے تو ہمارے بندے گرفتار ہو جائیں گے
01:39ہمارے لئے مشکلات بڑھ جائیں گی
01:41اب کیا مومنٹم بنا ہے تاریخ کا
01:45تو سیریسلی میں آپ کو یہ بتاؤں کہ
01:46جیسے ماضی میں مومنٹم بن رہا تھا
01:49ابھی تک ویسی ایک بھی چیز میں نے نہیں دیکھی
01:51اب میں نے جلوس دیکھیں
01:53جلسے دیکھیں
01:53سندھ کے اندر ایکٹیوٹی ہوئی ہے
01:55سلمان اکرم راجہ صاحب گئے ہیں
01:57لیکن یہ جو ریل پولٹیکل ایکٹیوٹیز پاکستان میں ہوتی ہیں
02:01یہ اس طرح کی ایکٹیوٹیز ہیں
02:02پاکستان طریقہ انصاف کا ایک خاصہ رہا
02:05گزشتہ دو تین سال میں
02:06کہ جب بھی وہ لوگوں کو نکالتے ہیں
02:07تو لوگ بہت بڑی تعداد میں نکلتے ہیں
02:09اور لوگ اپنی مرضی کے ساتھ خود آتے ہیں
02:12بہت بڑی تعداد میں آتے ہیں
02:14اور عمران خان کی آواز کے اوپر لبیک کہتے ہیں
02:17وہ چیز ابھی تک دکھائی نہیں دی
02:20ایک آدمی جیل پہ بیٹھا
02:22اور پاکستان کی عوام کی وجہ سے
02:23بیٹھا اور پاکستان کی عوام اس بات کو جانتی بھی ہے
02:25لیکن جو لوگ
02:28لوگوں کو باہر بلا رہے ہیں
02:29ان کے اوپر سے لوگوں کا ٹرسٹ کمزور پڑ گیا ہے
02:32طریقہ انصاف نے آپس میں
02:33اتنی لڑائیاں کی
02:34اتنی لڑائیاں کی
02:36ایک دوسرے کو اتنا غدار اور غدار کہا
02:39ایک دوسرے کو اتنا زیادہ ٹارگٹ کیا
02:41کہ اب آہستہ آہستہ سارے لوگ
02:43جو ہے وہ اپنی کریڈبلیٹی ایسا لگتا ہے
02:45کھوتے چلے جا رہے ہیں
02:46اور لوگ ان کی آواز سننے کو بھی شاید تیار نہیں ہے
02:49یا اس بڑے پیمانے پر تیار نہیں ہے
02:51عمران خان کے نام پر لوگ نکلتے تو ہیں
02:53ابھی بھی جو ہے وہ کافی دن باقی ہیں
02:56یعنی
02:57وہ چار دن یہ باقی ہیں
02:59اس کے علاوہ پانچ دن جو ہیں وہ
03:01اگست کے باقی ہیں
03:02تو پانچ اگست تک کیا ہوگا ابھی ایک ڈیٹ ہفتے کا ٹائم ہے
03:05ایک ہفتے سے زیادہ کا ٹائم ہے
03:07دیکھتے ہیں کہ لوگوں کا کوئی مومینٹم بنتا ہے یا نہیں بنتا
03:10لیکن ابھی تک مومینٹم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:13اور میں آپ کو سیریس لی یہ بتاؤں
03:16کہ جو کوشش اس مرتبہ پاکستان تریکین صاحب کی لیڈرشپ کر رہی ہے
03:20یہ ماضی سے زیادہ کوشش ہو رہی ہے
03:22ماضی میں اتنی کوشش نہیں کی گئی
03:25اس دنوہ لیڈرشپ زیادہ کوشش کر رہی ہے
03:28عوام کی طرف جو رسپاؤنس ہے وہ اس طرح کا نہیں ہے
03:35اور لیڈرشپ کو کچھ بھی نہیں کرنا پڑا تھا عوام نکل کے آگئی تھی
03:38اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
03:42پانچ اگست تک ایسا کیا کرے گی پاکستان تریکین صاحب
03:45یا کون سی ایسی اناؤنسمنٹ کرے گی
03:47کہ ایک مومینٹم بنے گا
03:48عمران خان صاحب تو جیل کے اندر اگریسیو ہو گئے ہیں
03:51انہوں نے تو جارہانہ بیانات دینا چطور کر دی
03:53انہوں نے سیدھی ڈریکٹ انہوں نے چڑھائی آسیم منیر صاحب پہ کیے
03:56اور وہ ساری چیزوں کے لیے آسیم منیر صاحب کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں
04:00میں نے آپ کو عمران خان صاحب کا سکیٹمنٹ پڑھ کے سنایا
04:03تو کوئی بھی کبھی بھی کسی فیلڈ مارشل یا آرمی چیف کے خلاف
04:07جیل میں بیٹھا ہوا عمران کبھی ایسا نہیں بولا جیسا عمران خان صاحب بول رہے ہیں
04:11حتیٰ کہ ذنفکار دی بھٹو کے بیانات بھی ہیں لیکن
04:14محتاط بیانات تھے
04:17نواز شریف کے بیانات بھی ہیں
04:18آسیم منیر زرداری کے بیانات بھی ہیں
04:21ان کے تو بیانات جب جیل میں یہ ہوتے ہیں
04:23تب تو آرمی چیف کا یہ نام بھی نہیں لیتے
04:24تب تو یہ ان کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں بولتے
04:28نہ آرمی چیف کا
04:29آپ غور کرتے ہیں نواز شریف جتنی دفعہ جیل گیا
04:31کبھی نواز شریف نے آرمی چیف کا نام لیا
04:34تب تو کسی اردلی کا نام بھی نہیں لیتے یہ
04:35زرداری صاحب جب جیل میں گئے
04:38کیا وہ تب یہ کرتے تھے
04:39بالکل نہیں کرتے تھے
04:40بلکہ باہر جو ان کی پارٹی کے لوگ تھے وہ بھی نہیں کرتے تھے
04:43ایون جب نواز شریف صاحب جیل میں گئے تب نواز شریف صاحب کی پارٹی جب تک نواز شریف صاحب جیل سے باہر نہیں آگئے
04:49جب تک کہ ڈیل مکمل نہیں ہوگی تب تک انہوں نے اسٹیبلشمنٹ پہ تنقید کرنا شروع بھی نہیں کی
04:55نہ مریم نے نہ کسی اور نے
04:56تو یہ بڑا کلیر ہے کہ عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہ کر دی ہے
05:01جو کوئی اور لیڈر جس کا تصور بھی نہیں کر سکتا
05:04اور عمران خان ایکچولی ایک برینڈ ہے
05:06میں آپ کو بتاتا ہوں نا ذاتی طور پہ
05:07میں یہاں ابھی برطانیہ میں ہوں تو یہاں پہنچنے سے پہلے میں کوئی دس کے قریب ملک پھیر رہا ہوں گا
05:13بے شمار لوگ مجھے ملتے بھی تھے
05:15جو پاکستانی نہیں تھے
05:18یعنی سینٹرل ایشیا گیا میں ادھر گیا
05:20ایسٹ ایشیا گیا
05:21یہ ملائیشیا انٹرل ایشیا والی سائیڈ پہ
05:23ادھر یہ آزربائی جان
05:24یہ جورجیا بہت ساری ملکوں میں میں گیا
05:26یہ جن اور یہ گلف کنٹریز
05:29اور ابھی میں یوکے میں ہوں
05:31یہ جن ممالک میں بھی میں گیا میں لوگوں سے ملا
05:33تو جب بھی کسی کو پتا چلتا ہے
05:35کہ وہ پاکستانی ہوں چاہے وہ ٹیکسی ڈرائیور ہے
05:37چاہے وہ کوئی اور آدمی ہے
05:38اور پاکستانی نہیں بھی ہے تو وہ
05:40ڈیریکٹلی عمران خان کا نام لیتے ہیں لوگ
05:43یہ حقیقت ہے جتنے لوگ پاکستان سے باہر رہتے ہیں
05:45یا ٹریول کرتے ہیں وہ جائیں دنیا کے
05:47جس مرضی ملک میں جائیں وہ جیسے ہی
05:49کسی کو ملیں گے وہ آپ کو عمران خان کا نام لے گا
05:52لوگ عمران خان کے نام کے ساتھ پاکستان کو
05:55اور پاکستان کے نام کے ساتھ عمران خان
05:57کو نتی کرتے ہیں جوڑتے ہیں یہ اللہ تعالیٰ نے
05:59اس کو عزت دی ہے وہ ایک برینڈ
06:01بن کے سامنے آگیا ہے مجھے
06:03ایک آدمی نہیں ملا
06:04اس لمبے چوڑے ٹور کے بیچ میں
06:07یا اس سے پہلے بھی کبھی
06:09جو ایوب خان کو جانتا ہو یا جا خان
06:11کو جانتا ہو جو زیولک
06:13کو جانتا ہو جو پروید مشرف
06:15کو جانتا ہو جنرل کمر جوید باجوہ کو جانتا ہو
06:18فیلڈ مارشل ہے عاصم منیر ان کو
06:19جانتا ہو کوئی نہیں ملا مجھے
06:21ہاں مجھے ہر ملک میں ایسے بندے
06:23بے شمال مل جاتے ہیں جو پاکستان
06:25کا نام لے تو عمران خان کو جانتے ہیں
06:27تو عمران خان جو ہے وہ ایک
06:29بڑا برینڈ ہے علاقے فیلڈ
06:31مارشل ہونے کے باوجود آسف منیر صاحب نے ملاقات کی جا کے کھانا کھایا
06:36ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ تو ڈانلڈ ٹرمپ بھی آسف منیر کا نام بھول گیا
06:40لیکن جب بھی کبھی آپ ڈانلڈ ٹرمپ کے سامنے ذکر کریں گے تو عمران
06:44خان کا نام ہونے فوراں یاد آ جائے گا تو عمران خان ایکچولی قدم
06:49ان سے بہت بڑا ہے سب سے اور یہی پرابلم ہے پاکستان کی ملٹری
06:52اسٹیبلشمنٹ کی کہ ایک آدمی ہم سے زیادہ قدمے بڑا کیسے ہو گیا
06:56ہیرو کا جو سٹیٹس ہے وہ تو ہمارے پاس تھا ہمیشہ سے یہ آدمی کون آگیا
07:00جو ہماری جگہ پہ ہیرو بن رہا ہے لوگ ہمیں طاقتور سمجھتے تھے
07:04لوگ ہم سے پیار کرتے تھے ہمیں لوگ اماندار اور محبے وطن سمجھتے تھے
07:09یہ کون سے آگیا ایک اور آدمی جو ہمارا مقابلہ کر رہا ہے اس چیز میں
07:13تو بجائے اس کی کہ اس کو برداشت کرتے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
07:17رییکٹ کر دیا اور وہ رییکشن اب آپ دیکھیں کہاں لے آئے ان کو
07:19وہ جتنا عمران خان کو مارتے ہیں ان کی اپنی مقبولیت اتنی زیادہ
07:23فارغ ہو جاتی ہے اور یہ ان کے ساتھ لگاتا اور ہوتا چلا جا رہا ہے
07:27ہوتا چلا جا رہا ہے عمران خان صاحب سے ایسا لگتا ہے پورا نظام
07:30بدلہ لے رہا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی بدلہ لے رہی ہے بیروکریسی
07:34بھی بدلہ لے رہی ہے یہ جتنی سیاسی جماعتیں یہ جانتے ہیں کہ
07:37جس دن یہ اقتدار سے نکلے یہ جیلوں میں جائیں گے انہوں نے
07:41الیکشن چوری کیا ہوا ہے انہوں نے کرپشن کے اوپر این آرو لیا ہوا
07:44پورا کا پورا انہوں نے اپنے کیسز ختم کرنے کے لیے قوانین بدل
07:48دی ہیں جس دن پاکستان میں طاقت کا توازن دوسری طرف گیا یہ سارے
07:54جیلوں میں جائیں گے اور جیسی جیل عمران خان صاحب کو انہوں نے
07:57گدروہ دی ہے جو انہوں نے ایک پیٹرن سیٹ کر دیا ہے جیل
08:01کا یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ ایک عام سے عام جو پولٹیکل
08:05ورکر ہے نا اس نے بھی اتنی مشکل جیل نہیں کٹی جو انہوں نے
08:08عمران خان کے ساتھ کروا دیا ہے قیدے تنہائی بہت بڑی قید ہوتی
08:12ہے آپ باقی قیدیوں کے ساتھ بیٹھیں وہاں پہ جیل میں قیدی
08:16اپد میں تاش کھیل رہے ہوتے ہیں لوڈو کھیل رہے ہوتے ہیں باتیں
08:18کر رہے ہوتے ہیں ان کا ٹائم پاس ہو رہا ہوتا ہے کھانے ایک
08:21دوسرے کے ساتھ شیئر کر رہے ہوتے ہیں کوئی ادھر کی گف سناتا ہے
08:24کوئی ادھر کی گف سناتا ہے ٹائم کا پتہ نہیں چلتا لوگ کافی
08:26ٹائم جیلوں میں گزار دیتے ہیں لیکن جب آپ اکیلے جیل کے اندر آپ
08:30کو بند کر دیا جائے تنہا کر دیا جائے جیل میں بڑی سخت سزا یہ
08:33ہوتی ہے کہ چکی لا دیو انہوں کلہ کر دیو کسی سے بات نہ کرے
08:37ملے نہ کسی سے یہ اتنی سخت سزا ہوتی ہے کہ قیدی زینی
08:41مریض بن جاتے ہیں عمران خان صاحب کو سخت ترین قید تنہائی
08:44والی سزا دی گئی ہے اور ان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے بغیر
08:48کسی جج کے آنڈر کے کوئی بندہ ان کو مل بھی نہیں سکتا میاں
08:52صاحب کی درزانہ مولا کہتے ہوتی تھی دبانے علیہ بندے
08:54علیہ دہ آتے تھے فیزیو ترہبی علیہ بندے علیہ دہ آتے تھے
08:56ڈاکٹر میاں صاحب کو چار چار دفعہ اپنا ڈاکٹر عدنان جو ہے
08:59وہ جیل کے اندر ٹائم گزارتا تھا
09:00میاں صاحب لسٹوں کے پر سائن کرتے تھے
09:03پر ڈے کو بیس سے زیادہ بندے میاں و آشری صاحب نے بگتائیں
09:06جب جیل میں رہے وہ ابھی عمران خان کے دور میں
09:08ان کی تو مہجن لگی ہوئی تھی نا
09:11ایسی چل رہے تھے جیل کے در جو سویٹ ہے وہ ملے ہوئے تھے پورے کے پورے
09:14زرداری صاحب کا بھی یہی تھا
09:26اس سے تو بہت بہتر تھا
09:28لہذا یہ ان سب کو یہ پتہ ہے کہ جیسی جیل عمران خان نے کاٹی ہے
09:32آج کے بعد ویسی جیلیں کاٹنی پڑے گی
09:35انہیں اس بات کا آئیڈیا ہے
09:37اور یہ ڈڑے ہوئے ہیں کہ ہم نے ان جیلوں میں نہیں جانا
09:39لہذا یہ اقتدار کے ساتھ چپکے رہنے کے لیے
09:42یہ جوٹوں کو زبان سے بھی پالش کریں گے
09:45اور یہ کوشش کریں گے کہ جن کے پیروں میں جوٹیں ہیں
09:48ان کے پیر بھی مضبوط رہیں اور ان کے ساتھ بھی کچھ برا نہ ہو
09:52اسٹیبلشمنٹ ڈڑی ہوئی ہے
09:53اپنی مسئیبت کو لے کر
09:55کیونکہ ان کی بدنابی بہت ہو رہی ہے
09:57ان کے اپنے اندر ایک بہت بڑی سوچ ڈیولپ ہو رہی ہے
10:01کہ یار یہ کیا بکواس ہے ہم کس لیے مار کھا رہے ہیں
10:03عوام تو ہم سے پیار کرتی تھی نفرت کیوں کر رہی ہے
10:05ایک آدم کے بگز میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پورے ادارے کا نقصان نہیں کیا
10:09عمران خان نے یہی تو بات کی ہے
10:10عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر صاحب کی وجہ سے جو نقصان ہے وہ پورے ادارے کو ہو رہا ہے
10:16یہ عمران خان صاحب نے کہا
10:18اور وہ اس بات کے پر کنونس ہیں
10:20تو یہ لگاتار ایک بدنامی ہو رہی ہے
10:24عوام سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں کی وجہ سے
10:29پاکستان کا جو سب سے تگڑا ادارہ ہے اس کی دوری پیدا ہو رہی ہے
10:32اور یہ ایک ریالٹی ہے
10:35انہیں اپنی مسئیبت پڑی ہوئی ہے
10:36اور جو سیاستدان ہیں انہیں اپنی مسئیبت پڑی ہوئی ہے
10:39وہ یہ جانتے ہیں کہ جس چوری کے ساتھ وہ آئے ہیں
10:42جو دو نبری انہوں نے کی ہے
10:43اگر عمران خان کو محقہ مل گیا تو ہم تو جیلوں میں جائیں گے
10:46اور اب جیلوں کے اندر پہلے جیسی سہولتیں بھی نہیں ملیں گی
10:49کیونکہ عمران خان جیل کاٹ گیا آگیا اس کو پتا چل گیا
10:51کہ جیلوں میں سہولتیں کیسے ملتی ہیں اور رکھا کیسے جاتا ہے
10:54اور قانون کیا ہوتا ہے اور طریقہ کار کیا ہوتا ہے
10:57اب پہلے والی معجبی نہیں ہو نہیں
10:59تو یہ سارے ڈڑے ہوئے ہیں اور ان کا ڈر انہیں مجبور کر رہا ہے
11:03کہ یہ ایک دوسرے کے جوتے پالش کریں اور ایک دوسرے کو سپورٹ دیتے رہے
11:06لیکن یہ ایک دوسرے کو سپورٹ دینے والے لوگ جو نے یہ چند درجن ہے
11:10تھوڑے سے لوگیں زیادہ نہیں ہیں
11:12جس دن عوام کھڑی ہو گئی ان کی آبادی پچیس کروڑ سے زیادہ ہے
11:17جس دن پاکستانی کھڑے ہو گئے عوام کھڑی ہو گئی
11:20اس دن یہ آپ کو چند درجن لوگ نظر بھی نہیں آئیں گے
11:22یہ بچارے فلائٹیں ڈوڑتے پھڑیں گے
11:24کوئی ادھر بھاگے گا کوئی ادھر بھاگے گا
11:25یہ آپ کو دکھائی بھی نہیں دیں گے
11:28آپ انہیں ڈھونڈیں گے آپ کو پتا چلے گا یہ گئے کدھر
11:30حسینہ واجد والا سین یاد ہے رہا آپ کو جو
11:32بنگلہ دیش میں ہوا
11:34پاکستانی خاندان کے ساتھ سری لنکا میں کیا ہوا
11:36تو یہ بڑے بڑے جو مافیا خاندان ہیں
11:39ان کے ساتھ پاکستان میں یہ نہ ہو جائے
11:41اس وجہ سے یہ ڈرتے ہیں اور عوام کا یہ حق ہے
11:44کہ وہ پورا من طریقے سے
11:46اپنا اعتجاج کریں
11:48اور دیکھیں
11:49پوری دنیا کے در انقلاب آتے ہیں
11:51پاکستانی اٹھ گئے اور انہیں یہ فیصلہ کر لیا
11:54کہ ہم نے ان کو سیدھا کرنا تو پاکستانی ان کو سیدھا کر لیں گے
11:57یہ پوری دنیا کے اندر
11:58ڈکٹیٹرز کے ساتھ یہی ہوتا ہے
11:59اور الٹیمیٹلی پاکستان کے اندر بھی
12:02عوامی اعتجاج
12:03یا عوامی تحریک کے نتیجے میں ہی چیزیں
12:05ٹھیک ہو سکتی ہیں
12:06اب ناظرین جو سپریٹنڈنٹ اڈیالا جیل ہے
12:09اس کے حوالے سے ایک خبر آئی ہے میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
12:11اس آدمی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے
12:13کہ اس کو کرپشن پر فارق کیا گیا تھا
12:15اور یہ ڈان اخبار کے اندر اس کی خبر بھی چھپی ہے
12:17اور
12:19اس نے کوئی کرپشن کی تھی
12:20کچھ دوسرے اس نے عجیب و غریب کام کیے تھے
12:24اور
12:25اسے جو ہے وہ
12:26مس کنڈکٹ اور نہ اہلی پر
12:28تحریک انصاف کے دور میں
12:29اس میں تحریک انصاف کے دور میں
12:34نوے روز کے لیے اس کو معتل کیا گیا تھا
12:36تو اب جیل میں جو عمران خان صاحب کے لیے
12:38مشکلات بڑھ رہی ہیں اس میں یہ بھی ہے دیکھیں
12:40ہوا یہ ہے کہ موجودہ جو رجیم ہے
12:42انہوں نے عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد
12:44چن چن کے وہ بندے نکالے
12:46جنہیں عمران خان صاحب کے دورے
12:49حکومت میں سزائیں ہونے والی تھی
12:51میں بہت سارے ایسے بیروکریٹس کو
12:53بہت سارے ایسے پولیس والوں کو
12:55دیگر محکموں کے اندر جو لوگ ہیں انہیں جانتا ہوں
12:57جن کے ساتھ بہت برا ہونے لگا تھا
12:59اگر عمران خان صاحب کا دور
13:01بچا رہا تھا
13:02جن کے اوپر انکواریاں چل رہی تھی
13:04ان تمام کو دو آپشن دیئے گئے
13:06یا تو یہ انکواریاں چلتی رہیں گے
13:07ہم آپ کو سزائیں دیں گے
13:08یا پھر آپ ہمارے رجیم کے غلام بن جائیں
13:11جو ہم آپ کو کہیں گے آپ وہی کریں
13:12آپ کو پوسٹنگ بھی ملے گی
13:14آپ کو عوضے پر بھی رکھیں گے
13:15آپ کی انکواریاں کیس بھی ختم
13:17تو اس طرح بہت سارے پولیس والے
13:20بہت سارے افسران بہت سارے بیروکریٹس
13:22انہیں کنٹرول کر لیا گیا
13:23اور انہیں پھر استعمال کیا گیا
13:26دھمکا کے بلیک میل کر کے
13:28اور پھر وہ یہ بھی دیکھ رہے تھے
13:30کہ جناب نوکڑی بھی چل رہی ہے پیسہ بھی کمارے ہیں
13:32انہیں پڑی ہوئی ہے تنہائیں بھی مل رہی ہیں مفت کی
13:34اچھی پوسٹنگ بھی ہو گئی ہے
13:36موجہ ہی موجہ
13:37اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے
13:39تو ان لوگوں نے پھر عمران خان صاحب کے بغز میں
13:42اور خوف کے اندر وہ سارا کچھ کیا
13:45جس کی توقع کی جا سکتی ہے
13:47تو اب خبر یہ دی جاری ہے
13:48کہ جناب اڈیالا جیل کا جو سپریڈینڈنٹ ہے
13:50عبدالغفور انجم وہ بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہے
13:53جو شاید عمران خان سے
13:55انتقام لے رہا ہے
13:56اور سسٹم کے کہنے کے مطابق چل رہا ہے
13:58ناظرین اسحاق ڈار صاحب نے
14:01اچھا میں ایک چیز میں آپ کو اور بتاؤں
14:03کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
14:05کہ کوئی کرپشن کرتا یا نہیں کرتا
14:07کوئی مس کنڈکٹ کرتا یا نہیں کرتا
14:09انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
14:11کوئی بندہ جو ہے وہ نا اہلی کرتا
14:13یا نہیں کرتا
14:15ان کا مفاد جو ہے وہ
14:17سیف رہنا چاہیے
14:18اگر کوئی اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کے خلاف نہیں جا رہا
14:21اور اسٹیبلشمنٹ جب اسے
14:23جو حکم جاری کرتی ہے وہ
14:25اس حکم کو پورا کرتا ہے
14:26تو اسٹیبلشمنٹ کو اس چیز سے کوئی سروکار نہیں ہے
14:29کہ وہ بندہ کرپٹ ہے
14:30بیمان ہے لوٹ مار کر رہا ہے
14:33پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہے
14:34پاکستان کے اداروں کو تباہ کر رہا ہے
14:36رشوت اور سفارش کے اوپر کاربند ہے
14:38اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
14:42جب تک کہ وہ آدمی
14:43ڈیلیور کرتا رہتا ہے اسٹیبلشمنٹ کو
14:45یہ بڑے راضی رہتے ہیں ایسے بندوں سے
14:47اور میں کیونکہ میرے دوست ہیں
14:49بہت سارے جو لوگ اسٹیبلشمنٹ کو
14:52سرف کرتے ہیں ان کے اندر جو رہتے ہیں
14:53جو وہاں پر نوکری کرتے ہیں فوجی ہیں
14:55مجھے ایک دو دوستوں نے بڑا
14:57کلیر لی بتایا اور ایک دن کہا جی ہمیں سب سے زیادہ
15:00سوٹ وہ بندہ کرتا ہے جو کرپٹو
15:01اس سے ہم جو مرضی کام لے لیتے ہیں
15:03دوسرا بندہ وہ سوٹ کرتا ہے
15:05جس کو
15:06یعنی اس کو پنجابی بھی اس نے ایک مثال دی میں
15:09یا دینی سکتا ہے لیکن اس نے یہ کہا کہ وہ آدمی
15:11جو کسی عہدے کا اہل نہیں ہے اور اس کو
15:13اس عہدے پر لگا دیا گیا
15:14وہ بڑا سوٹ کرتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو
15:17اس عہدے پر رکھنے کے لیے ہماری ساری باتیں بانے گا
15:19ایک وہ بندہ جو میرٹ کے خلاف
15:21لگ گیا وہ ان کو سوٹ کرتا ہے
15:22دوسرا جو کرپٹ آدمی ہے وہ ان کو سوٹ کرتا ہے
15:25اور تیسرا وہ یہ کہتے ہیں
15:27جس آدمی میں بہت زیادہ شوق ہوتا ہے
15:29آگے بڑھنے کا اپنی نوکری کو
15:31سیف کرنے کا جو اپنی نوکری سے بہت پیار کرتا ہے
15:33تو وہ سب کچھ اپنی نوکری کو
15:35سمجھتا ہے وہ آدمی بھی ان کو سوٹ کرتا ہے
15:37ہاں جو آدمی
15:39جس کا اللہ پہ توقع ہو
15:40جو آدمی اپنی نوکری کو
15:43ایمان سمجھ کے کرتا ہو کہ میں نے
15:44ٹھیک کام کرنا ہے غلط نہیں کرنا
15:46وہ ان کو سوٹ نہیں کرتا
15:47اور ایسے لوگ زیادہ تر اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں
15:49کھڑے لائن ہی لگے رہتے ہیں
15:51تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہونے کے
15:52کوئی کرپٹ ہے بھی ایمان ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
15:54ڈار صاحب نے ناظرین اپنے بیان کے اوپر
15:56ایک توجیہ پیش کی ہے
15:58یعنی یہ بتانے کی کوشش کی
16:00کہ جناب اپنے بیان کو میں جواز دے رہا ہوں
16:01ڈار صاحب کہتے ہیں میرے گزشتہ روز
16:04ایٹلانٹک کانسل ٹھنک ٹینک واشنگٹن میں
16:06عمران خان کے کیس کے بارے میں
16:08سوال کے جواب میں
16:09ڈاکٹر آفیا کے کیس کے حوالے
16:12کو سیاکو سباک سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے
16:15یہ سیاکو سباک جو لفظ ہے نا
16:18ایک تو یہ پاکستان کے گٹے گوٹوں میں بیٹھ گیا ہے
16:20جب بھی کسی بندے کا کوئی بیان نکالو
16:22اور نکال کر لگاؤنا ہو گیا تھا سیاکو سباک
16:24کسی سکولر کا بیان اٹھائیں
16:26اٹھا گیا آپ لگائیں سیاکو سباک
16:28کسی مولوی کا بیان اٹھائیں
16:30اس کے پر آپ جواب دیں سیاکو سباک
16:32کوئی تاڑی چھے چھے کے انٹینیاں تکڑیرہ
16:34چکے لائیے ان
16:35ایسے تو نہیں ہو سکتا جی سیاکو سباک سے ہٹ گے
16:38وہ سوال بھی پورا سن لیں وہ جواب بھی پورا سن لیں
16:40سیاکو سباک کدھر سے آ گیا
16:41سادہ سوال اس نے کیا تھا
16:44کہ پاکستان میں عمران خان کو وکٹمائز کیا جا رہا ہے
16:46اور جو ڈیو پروسس آف لاؤ ہے
16:48اس کو فالو نہیں کیا جا رہا
16:50اور عمران خان کی پاکستان میں اور پاکستان کے باہر بہت فالنگ ہے
16:53تو جواب انہوں نے دیا
16:54کہ جیسے آفیہ صدیقی کو امریکہ میں سزا ہوئی ہے
16:56ایسے عمران خان کو پاکستان میں درست سزا ہوئی ہے
16:59جسکیفائی کر دیا
17:00ڈار صاحب نے
17:01یہ ڈار صاحب آپ نے کیا ہے
17:03اب یہ کوئی آپ
17:04سوشل میڈیا کے دور میں
17:05ڈار صاحب
17:07یہ کوئی اسی کی نبدے کی دہائی نہیں ہے
17:09جہاں آپ لوگوں کو بے حقوب بنا لیں گے
17:10کہ امریکہ میں جا کے کوئی اور سٹیٹمنٹ دے دیا
17:12اور پاکستان میں آگے کوئی اور سٹیٹمنٹ دے دیا
17:13ادھر ان کو بھی بے حقوب بنا لیا
17:15ادھر ان کو بھی بے حقوب بنا لیا
17:17یہ لوگ اب روٹی کو چوچی نہیں کہتے
17:19یہ ہر چیز جان گئے ہیں
17:21آپ کا سٹیٹمنٹ
17:23اب تو آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے
17:25پانچ منٹ کے اندر آپ کا جو انگریزی کا بیان ہے
17:27اس کی اردو پہ ٹرانسلیشن
17:29آرڈیو کے ساتھ
17:30اویلیبل تھی سوشل میڈیا پہ
17:31تب یہ صاف کر دی لوگوں نے ڈار صاحب کی
17:34اب ڈار صاحب اپنے بیان سے بھاگ رہے ہیں
17:36لیکن ڈار صاحب کو
17:38کیونکہ یہ پرانے دور میں رہتے ہیں
17:39ان کو آئیڈیا نہیں تھا
17:40کہ وہاں پہ کہنا کیا ہے
17:42انہوں نے امریکہ میں بیان کچھ اور دیا
17:44اور پاکستان میں آنے سے پہلے
17:45اب کلیریفیکیشن دے رہے ہیں
17:47لیکن کلیریفیکیشن نہیں بننی
17:48آپ کی حقیقت اور سچ جو ہے
17:50وہ لوگوں کے سامنے آگیا
17:52اور آپ کے اپنے موں سے نکل کر آگیا
17:53ناظرین ایک اور جو
17:55ڈیولپمنٹ ہے
17:56وہ اسلام آباد میں بڑی عجیب و غریبی ہے
17:58ترنول کا علاقہ اسلام آباد کا
18:01وہاں پہ کوئی گدے کا گوشت جو ہے
18:02وہ برامت ہو گیا
18:03زندہ گدے بھی پکڑے گئے
18:05اور کوئی پچیس من گوشت جو ہے
18:08وہ پکڑا گیا
18:09اب یہ گوشت کہاں جا رہا تھا
18:10کن ہوتلوں کو جا رہا تھا
18:13کہاں بیچا جا رہا تھا
18:15کون لوگ انہیں کھا رہے تھے
18:17یعنی کھوتے کا گوشت کھلایا جا رہا ہے شہریوں کو
18:19یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا
18:21لاہور میں بڑا عرصہ کھوتے کا گوشت شہریوں کو کھلایا گیا
18:24اس کے بعد کچھ اور علاقوں میں کھوتے کا گوشت شہریوں کو کھلایا گیا
18:29میں حرار ہوتا ہوں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
18:32اور وہاں پہ لگاتار کاروری ڈلتی رہتی ہے ڈلتی رہتی ہے ڈلتی رہتی ہے
18:37جب کھوتا کھلانے والوں کی آپس میں لڑائی ہو جائے
18:40تو ان میں سے ایک مخبری کر دیتا ہے
18:41تب پتہ جلتا جا گے انتظامیہ کو
18:43تو یہ فوڈ آتھارٹی نے چھاپا مارا ہے
18:46فوڈ آتھارٹی کے چھاپے کا مطلب ہے کہ یہ خوراک کے لیے استعمال ہو رہا تھا
18:50اور کسی مقصد کے لیے استعمال ہوتا تو کوئی اور محکمہ آ جاتا
18:53جنب زندہ گدے بھی پکڑ دیئے وہاں سے
18:56گدوں کا گوشت بھی وہاں سے اٹھا لیا
18:58اب پتہ نہیں گدوں کا گوشت کس کس نے کھایا اور کس کس نے کھلایا
19:01اس سے پہلے بھی بہت کھلایا گیا
19:03میں یہاں پہ ایک غیر مسلم ملک ہے جہاں پہ ہوں
19:06جس دکان کے اوپر چھوٹا سا لکھا ہوا ہوتا ہے نا حلال
19:09لوگ آنکھیں بند کر کے خرید لیتے ہیں
19:12کیونکہ لوگوں کو پتہ ہے یہاں پہ اگر حلال کی جگہ کچھ اور ہمیں ملا
19:15تو اس کا سارا کاروباہ ٹھپ ہو جائے گا بند ہو جائے گا
19:18یہ جیل چلا جائے گا چھوٹ نہیں سکے گا
19:20لیکن پاکستان میں پروائی کسی کو نہیں
19:22کھوتے کھلائی جا رہے ہیں
19:25جانوروں کا گوشت کھلائی جا رہا ہے
19:27وہ ایک بندہ کچھوں میں کھلا رہا تھا لوگوں کو
19:29کچھوں کا گوشت دے رہا تھا
19:31حیرت ہوتی ہے مجھے اور یہ ہر توڑے عرصے کے بعد
19:33اس طرح کا ایک سکینڈل آ جاتا ہے
19:34پاکستان میں لوگوں کو اپنا مردہ ہی بھول گیا
19:37انہیں پتہ ہی نہیں ہے
19:39یعنی جو مرضی لوگوں کو کھلائی جائیں گے
19:41اور حکومت جو ہے وہ تو بس ایک ہی کام پہ لگی ہوئی ہے
19:46کہ انہوں نے سارے اداروں نے ملکے پولٹیکس ہی کرنی ہے
19:48پہلے سارے رل کے کراچی میں مار رہے تھے
19:50امکی ام کو
19:51اس کے بعد ٹارگٹ کیا گیا خیبر پکتونخواہ میں جماعتوں کو
19:54پھر فیصلہ ہوا جی
19:56اب فلاں فلاں جماعت کو مارنا ہے
19:58آج کل پی ڈی اے کے پیچھے چڑھے ہوئے سارے رل کے
20:00ساری پولیس یہی کام کر رہی ہے
20:02سبائی میک میں یہ کام کر رہے ہیں
20:04زلی عقومتیں یہ کام کر رہی ہیں
20:06اسٹیبلشمنٹ یہ کام
20:08سارے یہ کام کر رہے ہیں
20:09باقی سارے کام انہوں نے چھوڑ دی
20:11ناظرین ایک اور خبر ہے اور یہ خبر غزہ سے ہے
20:13غزہ میں
20:14ہر تین میں سے ایک شخص
20:17یعنی ایک تہائی غزہ کے جو لوگ ہیں
20:19وہ کئی دنوں سے بھوکے ہیں
20:21انہوں نے کھانا نہیں کھایا
20:22غزہ کی جتنی آبادی ہے
20:24اس کی ایک تہائی کئی دنوں سے بھوکی ہے
20:26انہوں نے کھانا نہیں کھایا
20:28اور جو غزہ میں کام کرنے والے صحافی ہیں
20:30جو کئی عالمی اداروں کے ساتھ
20:33منسلک ہیں
20:34وہ بھی اپنے خاندان والوں کے لیے
20:36کھانا مہیا نہیں کر پا رہے ہیں
20:38روزانہ پچاس سے زائد لوگ ایسے ہیں
20:40جو کھانے کے انتظار میں شہید ہو جاتے ہیں
20:42وہاں ان پر اٹیک ہو جاتا ہے
20:44اور وہ شہید ہو جاتے ہیں
20:45اور اس سے دنیا ہل گئی ہے
20:48یورپی ممالک
20:50اس کے اوپر رولا ڈال رہے ہیں
20:52اس کے اوپر بات کر رہے ہیں
20:53اس کو روکنا چاہتے ہیں
20:54لیکن امریکہ ابھی بھی
20:58اسرائیل کو موقع دے رہا ہے
21:00لڑائی کرنے کا
21:04جنگ بندی ہو جائے گی
21:04آج اس بات کو بھی میرے خیال میں
21:06تین ہفتے ہونے والے ہیں
21:07اور جنگ بندی ہونے کی بجائے
21:08مزید خون بیرہ ہے
21:09لگاتار خون بیرہ ہے غزہ میں
21:12اور دنیا اس کو روکنے میں ناکام ہے
21:15ساری دنیا کو اس کے لیے
21:17آواز اٹھانی چاہیے
21:18یہ ایک انسانیت کا معاملہ ہے
21:21اور زیادہ تر لوگ جو
21:22اپنے اندر انسانیت رکھتے ہیں
21:24وہ ہر قسم کی قطل و غارتگیری کے خلاف
21:26آواز اٹھاتے ہیں
21:34مقسمتی ہے کہ ہم نے وہ رول پلے ہوتا ہوا نہیں دیکھا
21:36اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھئے گا
21:38آپ نے اس چینل کا بھی
21:39اللہ حافظ

Recommended