- today
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Shahid Afridi Latest Tweet || Court Martial: Proof and Evidence || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Shahid Afridi Latest Tweet || Court Martial: Proof and Evidence || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30مادنیات امریکہ کو دی جائیں گی تو اس کے بدلے میں یعنی عمران خان اس وقت اس نظام کے لیے خطرہ ہے نا عمران خان اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے لیے سب سے بڑی مصیبت ہے تو عمران خان سے جان چھڑانے کے لیے یا عمران خان سے ڈڑتے ہوئے یہ کچھ بھی ایسا کریں گے جس سے ملک کو بھی نقصان ہو جائے تو یہ کر گزریں گے مثال کے طور پر ابھی مادنیات والا معاملہ ہے یا دیگر بہت سارے معاملات ہیں یا اسرائیل کو تسلیم کرنے والا معاملہ کل کو
01:00اب مغربی ممالک کی مرضی کے مطابق مولڈ کرنے کا معاملہ اگر آ جاتا ہے تو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ وہ سارا کچھ کرے گی جس سے اسٹیبلشمنٹ کے جو کرتا دھرتا یا ان کے آقاں ہیں جو مغرب میں بیٹھے ہیں وہ عمران خان سے انہیں بچائیں یا عمران خان کے لیے انصاف طلب نہ کیا جا سکے یا عالمی سطح پہ عمران خان کے لیے کوئی سنجیدہ آوازیں نہ اٹھیں انصاف کے لیے لہذا وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ جو دینا پڑتا ہے دے دو
01:28جو سیکریفائز کرنا پڑتا ہے کر دو جتنی بڑی قیمت چکانی پڑے چکا دو اور اسی چکر میں جو ہے وہ اب لڑائیاں بھی ہو رہی ہیں قبائلی علاقوں میں وہاں کے لوگ جو ہیں وہ نہ وہاں پہ آپریشن چاہتے ہیں نہ وہاں کے لوگ ڈرون حملے چاہتے ہیں نہ وہاں کے لوگ اپنے علاقے چھوڑنا چاہتے ہیں نہ وہاں کے لوگ اب کیمپوں میں جانے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی وہاں کے لوگ اب دہشت گردی چاہتے ہیں اور خاص طور پر وہاں کے لوگ اپنی ماد
01:58گردش کر رہی ہے جس میں ایک نوجوان بہت سارے پتھروں کے پاس بیٹھا اور وہ بتا رہا ہے کہ یہ ہمارے دشمن ہیں
02:03یہ ان پتھروں کے یہ مادنیات ہمارے یہاں پہ نکلتی ہیں ان مادنیات کے نکلنے کی وجہ سے عالمی طاقتوں کی ہمارے علاقے پہ نظر ہے
02:11اور ہمیں ہمارے علاقوں سے بے دخل کر کے عالمی طاقتیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے یہاں کر بیٹھنا چاہتی ہیں
02:18اب یہ بات سادہ ہے اور سارا پاکستان جانتا ہے یہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہو رہا ہے یہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے مفاد میں ہو رہا ہے
02:27یہ مادنیات نکال کے یا تو علاقے کی اور وہاں کے رہنے والوں کی قسمت بدلی جا سکتی ہے
02:32یہ مادنیات نکال کے دو ہی کام ہو سکتے ہیں نا یا تو علاقے کے وہاں کے مکینوں کے وہاں کے لہنے والے لوگوں کی قسمت بدل جائے
02:39یا پھر اسٹیبلشمنٹ کی قسمت بدل جائے جو ستر سال سے بدلتی چلی آ رہی ہے
02:44وادیہ تیرہ میں جو فارنگ کے واقعہ میں ایک بات تو سب نے کلیر کر دی ہے
02:49چاہے وہ حکومت ہے یا اپوزیشن ہے یا خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے
02:54یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے ایک بات تو سب نے تسلیم کی کہ جو لوگ شہید ہوئے وہ بے گناہ شہری تھے
03:01اور وہ نہتے تھے وہ معصوم تھے اور وہ جو اعتجاج کر رہے تھے وہ بلکل جائز اعتجاج کر رہے تھے
03:09کہ مارٹر گولا مار کے ایک بچی کو شہید کیا گیا ہے
03:11اب دو ترہ کے لوگ ہیں جو حکومتی یا اسٹیبلشمنٹ کے کیمپ کے لوگ ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں
03:17کہ یہ فائرنگ خوارج نے کی ہے یا شہر پسندوں نے یا دہشتگردوں نے کی ہے
03:22جبکہ تحریک انصاف کے وزراء ہو مقامی عوامی نمائندے ہو وہاں کے ایمین ایز یا ایم پی ایز ہیں
03:28اور خیبر پختونخواہ کی سیاسی جماعتوں کے رانوما ہیں یہ سارے ذمہ داری فوج پر ڈال رہے ہیں
03:34جیسا کہ ایمل ولی خان ہے جنید اکبر ہیں سہیل افریدی ہیں اقبال افریدی ہیں شاندانہ گلزار ہیں
03:40محسن داور ہیں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق ہیں
03:44اور دیگر بہت سارے لوگ ہیں یہ ذمہ داری ڈال رہے ہیں پاکستان کی ملٹری پر
03:48کہ انہوں نے گولی چلائی ہے اور ویڈیوز بھی وہ دکھائی دے رہی ہیں
03:51مقامی صحافی بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ جناب گولی تو فوج نے چلائی ہے
03:54اور اس کے نتیجے میں جو ہے وہ سیویلیند جانباک ہوئے ہیں
03:58اس میں جو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ان کا بھی ایک سٹیٹمنٹ آیا ہے
04:01شہباز شریف جو پاکستان کے وزیر آزم ہے جن کو بنایا گیا پاکستان کا وزیر آزم
04:06وہ یہ کہتے ہیں کہ فتنہ دل خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت
04:11وزیر آزم کا اظہار مضمت ان کا بھی سٹیٹمنٹ آ گیا
04:14وہ بھی اب یہ کہہ رہے کہ شر پسندوں نے فائرنگ کی ہے فوج نے فائرنگ نہیں کی
04:24اور امن شہریوں پر فتنہ دل خوارج کی فائرنگ کی شدید مضمت کی ہے
04:28انہوں نے افسوسناک واقعے میں زخمی کو فوری طبی امداد فرام کرنے کی ہدایت بھی کی ہے
04:33شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردوں کے مقروع ازائم پاکستانی عظم کو متزلزل نہیں کر سکتے
04:38جتنے بھی لوگ اسٹیبلشمنٹ کی سائٹ پہ ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ نہیں
04:41گولی فوج نے نہیں چلائی گولی شر پسندوں نے چلائی
04:44لیکن جتنے باقی لوگ ہیں مقامی وہ سارے کہہ رہے ہیں ہم نے خود دیکھا ہے گولی فوج نے چلائی
04:48ایبن اس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں کہ فوج گولی چلا رہی ہے
04:52اب ہو سکتا ہے دو طرفہ گولی چل رہی ہو
04:54لیکن یہ وزیراعظم کا سٹیٹمنٹ آ گیا
04:56اس کے علاوہ وہاں پہ مقامی طور پر ایک جرگہ بھی ہوا تھا
04:59مقامی جرگہ نے
05:01ہر جو شہید ہونے والا شخص ہے اس کے لیے پچیس لاکھ کا اعلان کیا تھا
05:05اور یہاں پہ فوجی بھی بیٹھے ہوئے تھے
05:08مقامی کچھ سیاستدان بھی بیٹھے ہوئے تھے
05:11جبکہ پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کا کہنا ہے
05:13کچھ اور لوگ بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ جی یو آئی ایف کے لوگ تھے
05:16اور انہوں نے یہ جرگہ کر کے اور فوج کے لوگوں کو اور دیگر لوگوں کو بٹھا کے
05:20معاملہ نمٹانے کی کوشش کی ہے
05:22تو اس میں یہ کہا گیا جناب کہ جو لوگ شہید ہو گئے ان کو بچیس لاکھ دیا جائیں گے
05:26جو زخمی ہوں ان کو دو لاکھ دیا جائیں گے
05:28اور کچھ اور شرائط ہیں
05:29وہ بھی وہاں پہ تیپ آگئی تھی
05:31اس میں ایک صحافی ہے
05:33شراز عمد شرازی صاحب اور نکاجی کے
05:36یہ جو جرگہ کے میں مذاکرات ہوئے ہیں
05:38ان میں وادیہ تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے
05:42معصوم بچی سمیت پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی
05:45کشیدہ صورتحال میں
05:46قبائلی اماعیدین اور سیکیورٹی اقام کے درمیان مذاکرات ہوئے
05:49اور سیکیورٹی درائے کے مطابق
05:51یہ برگیڈیر کی زیرے نگرانی ہونے والے جرگے میں
05:55قبائلی اماعیدین نے پانچ بڑے مطالبات پیش کر دی ہیں
05:57سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے
06:00مقامی شہریوں کے گھروں کو پندرہ روز کے اندر خالی کیا جائے گا
06:03چتنے سیکیورٹی فورسز نے لوگوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے
06:07وہ قبضہ سیکیورٹی فورسز فوری طور پر چھوڑیں گی
06:10اور پندرہ دنوں کے اندر اندر وہ ان گھروں کو خالی کیا جائے گا
06:13دس سالہ بچی کے قتل پر ملوث اہلکاروں کے خلاف
06:16ایف آئی آر فوری طور پر درج کی جائے گی
06:18مقامی آبادی پر
06:20ڈرون کے استعمال پر پابندی آئیت کی جائے گی
06:23چیک پوسٹوں پر شہریوں کو
06:25غیر ضروری حراسہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے گا
06:28فائرنگ سے جاپک افراد کے لوائکین کو
06:31مالی معاونت فراہم کی جائے گی
06:34اب یہ آگے مالی معاونت جو انہوں نے کی تھی
06:36وہ آپ کے سامنے
06:37اس پہ وزیراعظم کا سٹیٹمنٹ بھی آ گیا
06:39وزیراعالہ کا سٹیٹمنٹ ایمپارٹنٹ ہے جو
06:41چیف منسٹر خیبر پختون خان نے
06:43فائنلی جو ان کی حکومت نے اس کے اوپر رد عمل دیا
06:46کیونکہ اس کے اوپر رد عمل کسی کا آ نہیں رہا تھا
06:48کیونکہ اسٹیبلشمنٹ بہت پریشان تھی
06:50اس واقعے سے کہ سیویلینز کو شہید کر دیا گیا تھا
06:52ڈائریکٹ فائرنگ سے
06:53اور سارا کا سارا ملبہ جو ہے
06:55یا جو سارے کے سارے اشارے تھے
06:57وہ فوج کی طرف جا رہے تھے کہ انہوں نے گولی چلائی
06:59اور یہ موقع پھر پھیلایا گیا جی
07:01فوج نے گولی نہیں چلائی گولی کسی اور نے چلا کے بندے مار دی ہیں
07:03لیکن پھر ویڈیوز بھی آ گئی
07:05اور بیانات بھی آ گئی
07:06ایم این ایز کے ایم پی ایز کے تمام لوگوں کے
07:08مقامی قیادت کے جو وہاں کے عوام ہیں ان کے بھی
07:11تو پھر وزیراعلا خیبر پکتون خواہ کا رول بڑا ایمپورٹن تھا
07:14انہوں نے کہا خیبر پکتون خواہ حکومت کا تیرہ واقع پر
07:18گہرے رنج اور افسوس کا اظہار
07:20شہدہ اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ مکمل ہمدر دیئے
07:22پھر انہوں نے
07:24ایک جرگہ طلب کر دیا پشاور میں
07:27خیبر پکتون خواہ کی حکومت نے
07:29قبائلی مشران اور عوامی نمائندوں پر مشتمل
07:32اور مقامی جذبات اور تحفظات کو وہاں پر سنا جائے گا
07:36زلعی انتظامیہ اور اداروں کو
07:38عوامی رابطے مضبوط بنانے اور
07:40نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ہدایت
07:42اوڑی مشکل اردو لکھ دیا لیکن معاملہ یہ ہے کہ
07:44وزیراعلا کی جنب سے جو قیمت ادا کی گئی ہے
07:47اس میں ایک کروڑ
07:48ہر شہید ہونے والے کے لیے اور زخمیوں کے لیے
07:50پچیس لاک رپے
07:51جو اس سے پہلے برگیڈیر صاحب نے لگائی تھی
07:54اس میں شہید ہونے والے کے لیے پچیس لاک
07:57اور زخمی کے لیے دو لاک
07:59تھی جو سبائی حکومت نے لگائی ہے وہ
08:01ایک کروڑ شہید ہونے والے کے لیے اور
08:03زخمی کے لیے پچیس لاک رپے فیکس
08:04یہ امداد دیں گے لیکن ساتھ
08:06انہوں نے کہا جی ہم ایک جرگہ بلا رہے ہیں
08:08اور اس جرگے کے در ہم تحفظات کو سنیں گے
08:11اور دیکھیں گے معاملات کس طرف جاتے ہیں
08:12بارال کچھ آپ کے سامنے چیزیں آ بھی گئی ہیں
08:15اب اس میں عمر ایوب صاحب
08:17کا سٹیٹمنٹ دیکھیں اگر وزیراعظم کا سٹیٹمنٹ
08:18تو اپوزیشن لیڈر کا سٹیٹمنٹ بہت امپورٹنٹ ہوگا
08:21عمر ایوب صاحب نے اس میں ایک ٹویٹ کیا ہے
08:23عمر ایوب صاحب کا جو ٹویٹ ہے
08:25وہ انگریزی میں ہے اس کا ٹرانسلیشن میں نے
08:27یہاں پہ نکالا میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
08:29وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ماتر حملے میں
08:31زخمی زخموں کی تاب نال آتے ہوئے
08:33دم توڑ جانے والے دو کمسن بچوں کی
08:35ہلاکت کے خلاف وادیہ تیرہ میں پور امن
08:37احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر
08:39سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کی شدید
08:41مضمت کی جاتی ہے
08:42اپوزیشن لیڈر کہہ رہے ہیں کہ سیکیورٹی فورسز
08:45نے فائرنگ کیا ہے نہتے شہریوں پر
08:47جو احتجاج کر رہے تھے اور یہی چیز
08:49مقامی سطح پر رپورٹ ہو رہی ہے
08:50پہلے سے ہی عدم استحقام سے
08:53دو چار علاقے میں نہتے شہریوں پر
08:54بلا اشتیال فائرنگ سیکیورٹی فورسز
08:57کے خلاف نفرت کو ہوا دے رہی ہے
08:58غیر مسلح شہریوں کی متعدد
09:01ہلاکتوں کی اطلاع ہے
09:02فوری طور پر مکمل اور غیر
09:05جانب درانہ انکوائری کرائی جائے
09:06اور ذمہ داروں کا کوٹ مارشل
09:09کیا جائے یہ جی
09:11اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ ہے
09:12پاکستان طریقہ انصاف نے بھی اس کے
09:14اوپر اپنا ایک موقع دیا ہے
09:16طریقہ انصاف کا موقع جو ہے وہ شیخ وقاص
09:18اکرم صاحب نے اس کو پیش کیا سب کے سامنے
09:21طریقہ انصاف کی حکومت ہے نا
09:22خیبر پکتون خواہ میں تو بڑا امپارٹنڈ ہے
09:24وہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان طریقہ انصاف کا
09:26تیرہ ویلی خیبر پکتون خواہ میں شہریوں کی
09:28شہادت کے واقعے پر مضمتی اور تازیتی
09:30بیان
09:31اور یہ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ
09:34خیبر پکتون خواہ کے علاقے
09:36تیرہ ویلی میں سیکیورٹی فورسز
09:38کی مبینہ فائرنگ سے
09:40شہریوں کی شہادتوں پر شدید
09:42دکھ افسوس اور غم و غصے
09:44کا اظہار کرتی ہے پاکستان طریقہ انصاف
09:46یہ واقعہ اس وقت پیش آیا
09:48جب مقامی عوام ایک زخمی
09:50بچے کی موت پر اعتجاجن
09:52پرامن مارچ کر رہے تھے
09:54جو چند روز قبل مارٹر گولے
09:56کے حملے میں زخمی ہوا تھا وہ بچی ہے
09:58اور ایک بچہ بھی اب بتایا جا رہا ہے
10:00سیکیورٹی فورسز کی طرف سے
10:02سیدھی فائرنگ کرنے سے پہلے نہ کوئی
10:04وارننگ دی گئی نہ کوئی مذاکرات کا عمل ہوا
10:06بلکہ سیدھی فائرنگ کی گئی جس کا
10:08کسی صورت کوئی جواز نہیں بنتا
10:09ہم اس کی شدید الفاظ میں
10:12مضمت کرتے ہیں
10:13عمران خان صاحب کئی بار کہہ چکے ہیں
10:15کہ
10:17فوجی آپریشن مستقل حل
10:20بلکل نہیں ہے مسائل کا
10:22اور ایسے اقدامات سے
10:24بے گناہ شہریوں کی شہادتیں ہوتی ہیں
10:25خاص طور پر ڈرونز کے اعتبار سے
10:27اعتماد کا رشتہ ٹوٹتا ہے
10:29اور ریاست اور عوام میں فاصلے بڑھتے ہیں
10:30تیرہ میں جو کچھ ہوا
10:32وہ اسی علمیہ کی ایک تازہ
10:35مثال ہے
10:36جناب پاکستان طریقہ انصاف نے بھی
10:38صاف صاف یہ بتا دیا
10:40کہ جناب یہ تو سیکیورٹی فورسز
10:42نے سیدھی گولی چلائی ہے
10:43اب کیا غزیر علیہ خیبر بگدون کا
10:46ایف ای آر کر سکے گے سیکیورٹی فورسز پہ
10:48مطالبہ پوزیشن لیڈر نے
10:50کوٹ مارشل کا کیا ہے
10:51ان لوگوں کے جنہوں نے
10:53سیدھی گولی چلائی عوام کے اوپر
10:54اور پاکستان طریقہ انصاف نے
10:56اپنی ایک سٹیٹڈ پالیسی بھی دے دی
10:58کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے
11:00عوام پر بلا اشتیال سٹیٹ فائر کیا ہے
11:02اب وزیر اعظم یہ کہتا ہے
11:05نہیں یہ گولی شرپ پسندوں نے چلائی
11:07سیکیورٹی درائے بھی یہ خبریں چلوانے ہیں
11:09شرپ پسندوں نے چلائی
11:10لیکن جنہیں گولیاں لگی
11:12وہ سارے کہنے دی ہیں
11:13اور جتنے لوگ وہاں پہ اینی شاہدین موجود ہیں
11:17وہ کہنے دی فورس نے گولی ہماری ہے
11:19جو ویڈیو موجود ہے
11:20اس میں فوج گولیاں چلاتی ہوئی نظر بھی آرہی ہے
11:22وہ سٹیٹ فائر کر رہے ہیں
11:23اور اس کے علاوہ بہت سارے مقامی
11:25ایم پی ایز ایب این ایز منسٹرز
11:27اپوزیشن لیڈر ایک بڑی پلیٹیکل پارٹی
11:30جس کی وہاں پہ حکومت ہے
11:31وہ سب کہنے کے فورس نے گولی ماری ہے
11:32اب اس میں ایسی صورتحال میں
11:35جو مقامی لوگ ہیں ان کو تو انفرمیشن ہوتی ہے
11:37شاید افریدی جو پاکستان کا کرکٹ سٹار ہیں
11:40ان کا تعلق اسی علاقے سے ہے
11:42لیکن کیونکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے بہت قریبی ہیں
11:45اور شاید افریدی صاحب ایک
11:47عجیب و غریب شخصیت کے مالک ہیں
11:49وہ ایک ایسے احساس کمتری میں ہیں
11:50یا ایسا لگتا ہے کہ وہ آدم تحفظ کا شکار ہے
11:53انہیں لگتا ہے کہ انہیں جب بھی بچائے گا
11:55جی ایچ کیو بچائے گا
11:57چھوٹا سا معاملہ ہوتا ہے وہ جی ایچ کیو سے
11:58ایسا لگتا ہے رابطہ کرنا چاہتے ہیں
12:00اور ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان کے
12:02کھیلوں کے میدان سے زیادہ ان کا انحصار
12:05جو ہے وہ
12:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف رہا
12:08ایسا دکھائی دیتا ہے کبھی وہ نظر آتے ہیں
12:11آرمی چیف کا بوسا لیتے ہوئے
12:13کبھی وہ نظر آتے ہیں
12:14یونی فارم پہن کے کچھ کسی ادرہ ویڈیو بناتے ہوئے
12:17کبھی وہ عجیب و غریب کام کرتے ہیں
12:19یعنی وہ عمران خان کی مخالفت بھی انہوں نے
12:21ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے کی
12:22شہباز شریف کی حمایت بھی انہوں نے
12:24ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے کی
12:26جو بظاہر دکھائی دیتا ہے
12:28اب اس میں یہی شاید افریدی صاحب جو ہیں یہ
12:30ٹویٹ کرتے ہیں کہ تیرہ میں پرمر مظاہرین پر
12:33شر پسند اناثر کی بلا اشتیال
12:35فائرنگ قابل مضامت ہے
12:37اچھا مجھے شک ہے اس بات پہ کہ یہ انہوں نے
12:38خود ٹویٹ نہیں کیا ہوگا
12:39یہ انہیں بجوائے گیا ہوگا کہ اس کو ٹویٹر پہ ڈال دیں
12:42تو افریدی صاحب نے یہ
12:45مجھے ایسا لگتا ہے
12:46یہ میری پرسیپشن ہے افریدی صاحب کی شخصیت کو دیکھتے ہوئے
12:50کہ
12:50یعنی انہیں کیسے پتا کہ
12:52وادیہ تیرہ میں کیا ہو رہا ہے اور اگر پتا ہے
12:55تو وہ وہاں کے رہنے والے انہیں یہ پتا ہونا چاہیے
12:56کہ گھولی فوج نے چلائی ہے
12:57انہوں نے فوج کو شر پسند قرار دے دیا
13:00یا تو
13:00یا پھر انہوں نے شر پسندوں کے اوپر ڈال دیا
13:04ملبہ اٹھا کے
13:05اور تیرہ کے غیور اور محبے وطن پاکستانیوں نے
13:08وطن کے لیے کبھی قربانی دینے سے درے نہیں کیا
13:10امید کرتا ہوں شر پسندوں کو جلد کیفرے کردار تک پہنچایا جائے گا
13:13شاید افریدی صاحب
13:15ہمیشہ چلتی مشین میں ہاتھ ڈال دیتے
13:18اور ہر دفعہ ان کے ساتھ بری ہوتی ہے
13:21پاکستانی عوام نے بہت درگت بنائی ہے
13:23حالانکہ قومی ہیرو ہے
13:24کرکٹ کھیلی ہے بہت اچھی
13:25لمبے عرصے تک پاکستانی ٹیم میں رہے ہیں
13:27بطا اور بالر بڑا اچھا پرفارم کیا ہے
13:29بیٹنگ میں تو
13:30افریدی صاحب انڈوالی سرکار ہی رہے ہیں
13:32چھکے بھی کہ مار دیتے تھے لیکن ساتھی آؤٹ بھی ہو جاتے تھے
13:35دلی دھڑکتا رہتا تھا
13:36ٹی وی دیکھنے والوں گا پتہ نہیں
13:38کب کتنا کھیلیں گے اور کب آؤٹ ہو جائیں گے
13:40لیکن ایک بات ہے
13:41کہ بالنگ انہوں نے بہت اچھی کی ہے
13:43بڑے ٹیلنٹیڈ بالر تھے بڑے اچھے فیلڈر تھے
13:46شاید افریدی صاحب
13:47ایک اچھا سپورٹسمن تھا
13:48لیکن یہ ایک عجیب و غریب ڈگر پہ چل پڑے ہیں
13:51شاید یہ احساسے
13:53محروبی کا
13:54یا عدم تحفظ کا شکار انہیں لگتا ہے
13:56کہ شاید میرے اوپر سے ہاتھ اٹھ گیا
13:58تو پتہ نہیں کیا ہو جائے گا میرے ساتھ
14:00اور لوگ جو ہے وہ درگت بنا رہے ہیں
14:02ہجامت کر رہے ہیں نیچے
14:03ان کے ٹویٹ کے نیچے جا کے خود پڑھ لیں
14:05کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں
14:06اور آپ کے اپنے جو مقامی لوگ ہیں
14:08وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
14:10یار آپ پشتونوں کے بارے میں یہ ظلم تو نہ کریں نا
14:12ایک تو ان کا خون بیہ رہا ہے
14:13اوپر سے آپ بجائے قاتل کا نام لینے کے
14:16جس نے گولی چلائی ہے
14:17آپ مقتول کے اوپر جو ہے
14:20اس کے خون کو ادھر ادھر کر رہے ہیں
14:21یا آپ حقائق سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
14:23یہ زیادتی ہے
14:25یہ نہیں ہونا چاہیے
14:26اس کے اوپر لوگ آواز اٹھا رہے ہیں
14:28ناظرین ایک اور خبر ہے
14:31یہ پہلے خبر آپ پڑھیں
14:33دیکھیں آپ خبر کیا ہے
14:34یہ ٹکر چل رہے ہیں ٹی وی چینلز پہ
14:36اور خبر یہ ہے کہ
14:38سپریم کورٹ کے ججز کے
14:40الاؤنسز میں اضافہ کر دیا گیا
14:41سپریم کورٹ کے ججز کے
14:44الاؤنسز میں جو اضافہ کیا گیا
14:45ججز کا ہاؤس رنٹ
14:4668 ہزار سے بڑھا کر
14:48ساڑھے تین لاکھ کر دیا گیا
14:50جوڈیشل الاؤنس بڑھا کر
14:53دس لاکھ نبے ہزار کر دیا گیا
14:55اور بھی بہت سارین کی
14:57بوجہ لگی ہوئی ہے ججزوں کی
14:58آپ گوھر کریں کہ جب سے
15:00ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں
15:02رجیم تبدیل کیا ہے
15:03فائدہ کس کا ہوا اور
15:04نقصان کس کا ہوا
15:05پہلے ان لوگوں کی بات کرتے
15:06جن کو فائدہ ہوا
15:07ججز دو ہیں ان کا تو
15:09سارا طریقہ کاری بدل گیا
15:10ججز کی مراد بڑھ گئی
15:11ججزوں کی تنخائیں بڑھ گئی
15:12ججزوں کی موجیں بڑھ گئی
15:14پھر آپ دیکھیں صدر اور
15:16وزیراعظم ہاؤس
15:16وزیراعلا ہاؤس
15:17ان کے اخراجات پہت زیادہ بڑھ گئے
15:19ان کی موجیں بڑھ گئی
15:21حتیٰ کہ وزیراعلا پنجاب
15:22نے تو یہ بھی کر دیا
15:23کہ وہ جتنے مرضی
15:24اشتہار چھاپے
15:25ایک قانون پاس کر دیا
15:26کہ کوئی اس سے
15:27سوال بھی نہیں کر سکتا
15:28کہ کتنے عرب کے
15:29اشتہار چھاپے
15:29اور کیوں چھاپے ہیں
15:30ذاتی مشہوری کیوں کیے
15:32سوال بھی نہیں ہو سکتا
15:33ایم پی ایز
15:34ایم این ایز
15:35اور سینیٹرز
15:35اور سپیکرز
15:36ان سب کی تنخواہیں
15:37کئی کئی گناہ بڑھا دی گئی ہیں
15:39چیئرمنٹ سینیٹرز
15:41کی تنخواہ بھی
15:41کئی گناہ بڑھا دی گئی ہیں
15:42سبائی اور بفاقی
15:44وزراء کی تنخواہیں
15:45بھی انہوں نے
15:45بہت زیادہ بڑھا دی ہیں
15:46آٹھ سے دس گناہ
15:48تنخواہیں انہوں نے
15:48بڑھا دی ہیں
15:49بیروکریسی کو مراعات
15:51اور ان کے
15:52الاؤنسز میں
15:52ان کو کھلی چھوٹ
15:53دے دی گئی ہے
15:54تھوڑے دن پہلے
15:54خبر آئی ہوئی تھی
15:55منظورِ نظر افسران
15:57کے گھروں اور دفاتر میں
15:58شاندار تضینوں
15:59اور آئیش ہو رہی ہیں
16:00ان کی بوجھیں لگی ہوئی ہیں
16:01کوئی پوچھنے والا
16:02کوئی سوال پوچھنے والا
16:03کوئی جواب دینے والا
16:04نہیں ہے
16:04بیرونے ملک دورے
16:06اور ہوائی سفروں پر
16:07ان کی بوجھیں لگی ہوئی ہیں
16:08جتنے مردی چھوٹے لو
16:10جو مردی کرو
16:10انہیں پوچھنے والا
16:11کوئی نہیں ہے
16:12ریٹائر فوجیوں کو
16:13چن چن کر
16:14ادارے ان کے حوالے
16:15کیے جا رہے ہیں
16:16ایک کے بعد
16:17ایک ادارہ
16:17ہر تھوڑے دن کے بعد
16:18ایک خبر آتی ہے
16:19ہفتے
16:19ڈیڈ ہفتے کے بعد
16:20کہ ایک اور ادارہ
16:21یا ایک اور محکمہ
16:23کسی ریٹائر فوجی کو
16:24چن کر
16:24اس کے حوالے کر دیا گیا ہے
16:25تو مراد اور مزید
16:27ان کو آ رہے ہیں
16:28کابینہ کی بڑی تعداد ہے
16:30یعنی فوج زفر موج ہے
16:31اس وقت
16:31شگر والوں کی موج ہے
16:33گھی والوں کی موج ہے
16:35گندم والوں کی
16:36جتنے مافیاں
16:37پاکستان میں
16:37ان سب کی موجے لگی ہوئی ہے
16:39ریل سٹیٹ مافیا کی
16:40موجے لگی ہوئی ہے
16:41اور فس کون گیا
16:42پاکستان میں
16:43ایک چھوٹا تاجر
16:44ایک چھوٹا کاروبری آدمی
16:45یہ بری تنا فس گئے ہیں
16:47کسان پوری تنا
16:48تباہ ہو گیا
16:48مزدور پوری تنا
16:50تباہ ہو گیا
16:50تنخواہ دار طبقہ
16:51پوری تنا تباہ ہو گیا
16:52چھوٹے سرکاری
16:54افسران یا ملازمین
16:55انہیں تباہ کر دیا گیا
16:56بیروزگاری پاکستان میں
16:57ریکارڈ کئی گناہ
16:58اضافہ ہو گیا
16:59گربت میں
17:00پاکستان آدھا جو ہے
17:01وہ گربت کی لکیڑ کے
17:02نیچے جا رہا ہے
17:02اور اب
17:03مادنیات کی فروخت
17:04کا فارمولا بھی
17:05آپ کے سامنے آ گیا ہے
17:06چند ہزار لوگوں کو
17:09یہ مراد دیرہ
17:09پورا سسٹم
17:10چند ہزار لوگوں کو
17:12جن میں کچھ بیروکریٹس ہیں
17:13کچھ بڑے بڑے
17:14افسران ہیں
17:14کوئی اسٹیبلشمنٹ کے
17:15چاہیتے ہیں
17:16کچھ اسٹیبلشمنٹ خود ہے
17:17اور اس کے علاوہ
17:18جاج ہیں
17:20اس کے علاوہ
17:21بڑے بڑے جو ہیں وہ
17:23حکومت کے منظور نظر
17:24افسران ہیں
17:25یہ جتنے وفاقی
17:26اور صبائی وزراء ہیں
17:27اس کے علاوہ جو
17:28ایم این ایز
17:29ایم پی ایز
17:30سینیٹرز ہیں
17:30یہ سارے ایک دوسرے
17:32کو نواز رہے ہیں
17:32اپنی تنخواہ اور
17:33مراد میں اضافہ کر رہے ہیں
17:35ان کی اس ملک کے اندر
17:36موجیں لگی ہوئی ہیں
17:37فوجی جرنیل کے طور پر
17:46پچیس کروڑ لوگ ہیں
17:47ان چند ہزار لوگوں
17:47کو نکال کر
17:48ان کا بیڑے ہی غرق ہے
17:50بچارے عام
17:51لوگ جو ہیں
17:53کسی بھی محکمے میں
17:54کسی بھی ادارے کے
17:54جو عام لوگ ہیں
17:56جو نچلہ طبقہ ہے
17:56وہ سارے کے سارے پسگے ہیں
17:58چاہے وہ پولیس ہے
17:59چاہے وہ محکمہ ہے
18:00تعلیم ہے
18:01کوئی بھی محکمہ
18:01جتنے لوگ نیچے
18:03سارے پسگے
18:03تباہ ہو گئے
18:04برباد ہو گئے
18:05اوپر اوپر کے لوگوں
18:06کو انہوں نے
18:06ایک کریم نکالی ہے
18:07اپنی
18:07جن کے ذریعے
18:08یہ سسٹم کو
18:09کنٹرول کر رہے ہیں
18:10وہ چند ہزار لوگوں
18:11کو انہوں نے نواز دیا
18:12باقی سارا بیڑا
18:13غرق کر دیا
18:14انہوں نے پکڑ کے
18:14ہر آدمی کی
18:16معیشت کو برباد کر دیا
18:17یہ ہیں دو پاکستان
18:19کا فارمولا
18:19یہاں ایک نہیں
18:20دو پاکستان ہے
18:22ایک اشرافیہ کا
18:23اور دوسرا عام آدمی کا
18:24جس میں پچیس کروڑ لوگ
18:26شامل ہیں
18:27اب ناظرین
18:28جنرل
18:29مائیکل کوریلا ہے
18:30ایک امریکہ کے جنرل
18:32انہیں بہت
18:34آنر دیا ہے پاکستان نے
18:35انہیں پاکستان نے
18:37آنر کیوں دیا
18:38اور کس لیول کا آنر دیا
18:39اگر آپ دیکھیں
18:41تو انہیں گاڈ آف آنر
18:42بھی دیا جا رہا ہے
18:42بڑے زبردست قسم کے
18:44ششکے آپ کو نظر آتے ہیں
18:45پاکستانی فوج
18:47صدقے واری جا رہی ہے ان پہ
18:48جنرل کوریلا پہ
18:50یہ امریکی جنرل ہے
18:52اور دوسرا
18:54انہیں ایک
18:56نشان امتحاد سے بھی
18:57نواز دیا گیا ہے
18:58لیکن یہ جنرل
19:00سب ہے کون
19:01ان کے بارے میں جو
19:02اطلاعات آ رہی ہیں
19:03بہت سارا
19:04لوکل انٹرنیشنل میڈیا
19:05آپ جہاں پہ بھی جائیں
19:06آپ کو پتا چل جاتا ہے
19:07ان کے بارے میں
19:07یہ ملیہ لودی صاحبہ
19:10نے ان کے بارے میں
19:11بڑی زبردست اور
19:12سپیسیفک انفرمیشن دیئے
19:14وہ یہ کہتی ہیں کہ
19:17یہ جو امریکی
19:19جرنل ہیں
19:20جرنل کوریلا
19:21یہ پرو اسرائیلی
19:26سب سے زیادہ پرو اسرائیل
19:27یا اسرائیل نواز
19:28یہی جرنل سمجھے جاتے ہیں
19:30امریکی فوج میں
19:31یعنی اسرائیل سے جو
19:32جرنل سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں
19:33امریکہ میں
19:34ان میں یہ جرنل
19:35سب سے زیادہ پیار کرنے والوں میں شامل ہیں
19:37امریکی میڈیا
19:38انہیں غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں
19:40امریکی فوجی
19:41مدد کی نگرانی کرنے کا
19:43کریڈٹ دیتا ہے
19:44امریکی میڈیا کہتا ہے کہ
19:46ایران کے خلاف چاہے اسرائی لڑ رہا ہو
19:48چاہے غزہ کے خلاف لڑ رہا ہو
19:50چاہے فلسطینیوں کے اوپر بمبارمنٹ کر رہا ہو
19:53اس سارے عمل کے اندر یہ جو جنرل صاحب ہیں
19:55جنرل کوریلا
19:56ان کو امریکی میڈیا یہ کریڈٹ دیتا ہے
19:59کہ یہ اسرائیل کی بہت مدد کرتے
20:01مسلمانوں کو مارنے میں
20:02یا فلسطینی مسلمانوں کو مارنے میں
20:04وہ ایران پر اسرائیلی حملے کے بھی حامی رہے
20:07تو یہ ان کی ایک
20:10کرائٹیریا میں نے آپ کو بتایا
20:11کہ یہ ایک ان کی جو لائن ہے
20:13جنرل صاحب کی جو امریکی جنرل ہیں
20:15ان کی لائن ہے پرو اسرائیل
20:17انٹی جو غزہ کے اندر
20:20جو ایلیمنٹ ہے ان کے خلاف
20:21اور ساتھی ایران کے بھی خلاف
20:23تو پاکستان جو ہے وہ انہیں
20:25نشانے امتیاز بھی دے رہا ہے
20:28اور گارڈ آف آنر بھی دے رہا ہے
20:29یہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:32اس وقت کر رہی ہے اور کروا رہی ہے
20:33جو حالات چل رہے ہیں ان حالات کو دیکھتے ہو
20:36مجھے پتہ کیا لگتا ہے مجھے حیرت نہیں ہوگی
20:37کہ کسی دن پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:40نیتن یہوٹ کو کوئی
20:42نشانے امتیاز دے دے
20:43یا کوئی تمگا دے دے
20:44یا کوئی اس کو ایوارڈ دے دے
20:46یا اس کو کسی عالمی ایوارڈ کے لیے نامزدی کر دے
20:49تو مجھے کوئی حیرت نہیں ہوگی
20:51یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:53اس وقت ایسا کچھ بھی کر سکتی ہے
20:55کیونکہ یہ بہت برے فسے ہوئے ہیں
20:57عالمی طاقتیں انہیں عمران خان کے نام سے
20:59ڈھرا کے ان سے جو مرضی کر سکتی ہیں
21:01عالمی طاقتوں کے ہاتھ میں
21:04پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا بازو آ گیا ہے
21:06اور وہ ایسے آ گیا
21:07کہ عمران خان کے ذریعے سے آ گیا
21:09انہیں پتہ ہے کہ عمران خان ان کی کمزوری ہے
21:10عمران خان کا نام لیتے ہیں ان کا بازو مرودا جاتا ہے
21:14وہ ان سے جو مرضی کام لیتے جارہے ہیں
21:15بچارے کرتے جارہے ہیں
21:17اور مادنیات کے چکر میں پورے خیبر پکتونخواہ میں
21:20ایک بدمنی کی فضا پیدا کر دی ہے
21:22سپیشلی جو قبائلی لاکھیں وہاں پہ
21:24لیکن کیا قبائلی
21:26یہ باتیں مان جائیں گے
21:27یہ وہ بڑے سوالات ہیں
21:29جن کے جواب ہمیں آنے والے دنوں میں ملیں گے
21:31اعتجاج شدت اختیار کرتا چلا جارہا ہے
21:34پاکستان تحریک انصاف بھی جو اعتجاج کر رہی ہے
21:36وہ بھی کافی
21:38بڑا ہوتا جارہا ہے
21:40سپیشلی جو اوور سیز پاکستانی پلان کر رہے ہیں
21:42اس سوالے سے یہاں پورا ایک پلان میرے پاس موجود ہے
21:45اور تحریک انصاف نے پورا پیج اس کے اوپر جاری کیا
21:49اور عمران خان صاحب کے ایک پیغام کے ساتھ جاری کیا ہے
21:51جو عمران خان صاحب نے پیغام دیا تھا
21:54وہ پیغام یہ ہے کہ
21:55ملک آسم منیر کے قانون کے تحت چلایا جارہا ہے
21:58اور آئی ایس ای اسے تحفظ دے رہی ہے
22:00آسم منیر کے اقتدار کو جو چیز مضبوط کرتی ہے
22:04اسی کو اس سرزمین کا قانون بنا دیا جاتا ہے
22:09وہ اقتدار پر اپنی گریفت برقرار رکھنے کے لیے
22:12ہر قومی مفاد کو قربان کرنے کے لیے تیار ہے
22:15یہ آرمی چیپ فوج کو اسی طرح رسوہ کر رہا ہے
22:18جس طرح یا یا خان نے کیا تھا
22:21یہ عمران خان صاحب نے کہا تھا
22:23ان کے ٹویٹ میں آیا
22:24اسی کو اپنی ٹیگ لائن بنایا ہے
22:26پاکستان طریقہ انصاف نے
22:27اور اسی کو لے کر پاکستان طریقہ انصاف نے پوری دنیا میں
22:30جو اعتجاجی کال ہے
22:32اس کا اعلان کیا اور اس کے پوسٹرز اب اویلیبل ہیں
22:35اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
22:36اپنی چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
21:34
|
Up next