- 3 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور اس کے بعد جو اسرائیل سے مناظر آئے ہیں وہ مناظر بھی بتا رہے ہیں بہت سارے جو میڈیا آوسید ہیں یا میڈیا کے جو نمائندگان ہیں انہوں نے یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے چاہے وہ پاکستانی ہے چاہے پاکستان سے باہر ہے کہ ایران نے موساد کے ہیڈ کوٹر کو نشانہ بنایا ہے نقصان کتنا ہے اس کے بارے میں بھی کوئی اندازہ نہیں لگایا جا سکا لیکن اب تک جو نقصان ہوا ہے دونوں ملکوں کی لڑائی میں اور بموں کے ایکسچینج میں
00:56یعنی میزائل ایک دوسرے پہ پھینک رہے ہیں دونوں ملک اسرائیل جو ہے وہ اپنی ائر فورس کو بھی استعمال کرتا ہے ایران کی ائر فورس جو ہے وہ نہ ہونے کے برابر ہے تو ان کی حکمت عملی صرف میزائل پھینکنے پر ہے تو دونوں میں جو نقصان ہے وہ زیادہ ایران کا ہوا ہے اگر آپ یہ کہیں کہ جانی نقصان کے حوالے سے تو نو گناہ زیادہ جانی نقصان ایران کا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل میں وہ مناظر اب نظر آ رہے ہیں جو اس سے پہلے کبھی ہ
01:26زیر زمین بنکرز بنانے پر کام شروع کر رکھا تھا اور وہ شہریوں کو بڑی تعداد میں بنکرز کے اندر نیچے لے گئے ہیں اس کی وجہ سے باہر شہری ہے نہیں تو شہریوں کی جو ہلاکتیں ہیں وہ نہیں ہو رہی دوسرا جو ہے انہوں نے اپنی فوج کو بھی بڑے طریقے سے مینج کر کے محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے تو اسرائیل پورا کا پورا ڈیزائن ایک جنگ کے لیے ہوا ایسا لگتا ہے لہذا ان کا جانی نقصان کم ہو رہا ہے دوسری جانب ایک ایسا ملک ہے جس کی بہ
01:56اور وہاں پہ نقصان زیادہ ہو رہا ہے لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ ایران نے جو ریٹیلیشن کی ہے وہ بھی مثال ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی اب اس وقت نے دو تین خبریں اور اس سے جڑی ہمارے سامنے آئی ہیں نمبر ایک خبر تو یہ ہے کہ ایران کے جو نئے فوجی سربراہ ہے علی شادمانی انہیں شہید کرنے کا ایک دعویٰ سامنے آیا ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے اسرائیلی حکومت نے اور اسرائیلی اخبارات کے اندر یہ چھپا بھی ہے
02:26وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایران کے جو نئے فوجی سربراہ ہے جو بہت امپارٹنٹ آدمی ہے علی شادمانی انہیں قتل کر دیا ہے ایران کی جانت سے اور جو اطلاع اس کی تفصیلات ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ شادمانی ایران کے سب سے سینئر کمانڈر اور رہبر اعلی آیت اللہ خامنائی کے قریبی ترین ساتھی تھے اسرائیلی فوج کے مطابق شادمانی کو خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ کے دور پر حالی میں تائینات کیا گیا تھا
02:54یہ عوضہ انہیں اس وقت دیا گیا جب سابق کمانڈر غلام علی رشید کو جمعے کے روز اسرائیلی حملے میں شہید کر دیا گیا تھا
03:01ایرانی حکومت کی جانب سے فیلحال اس واقعے پر کوئی بازابتہ رد عمل نہیں آیا لیکن اب تک جو ٹارگٹس ایچیف کیے ہیں اسرائیل نے انہوں نے جب اس کی بارے میں بتایا تو پھر بعد میں تصدیق ہو جاتی ہے
03:13ایران کے حملوں کے جواب میں کچھ فرسٹریشن بھی ہے اور اسرائیل نے فوری طور پر نہتے فلسطینیوں کے اوپر ایک بڑا بروٹل اٹیک کیا ہے
03:20اور یہ جو حملہ نہتے فلسطینیوں کے اوپر ہوا اس میں درچنوں فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اب تک یہ اطلاع کے مطابق
03:29اور یہ امدادی کیمپ کے قریب نشانہ بنایا گیا ہے
03:33یعنی جو لوگ امدادی کیمپ میں ہوتے ہیں ان کو تو آمان ہوتا ہے ان کو تو آپ نہیں مار سکتے
03:37اسپتالوں پہ اٹیک نہیں کر سکتے سکولوں پہ اٹیک نہیں کر سکتے
03:41امدادی کیمپ جہاں لگے ہوئے وہاں پہ آپ اٹیک نہیں کر سکتے
03:44امدادی ورکرز کے اوپر اٹیک نہیں کر سکتے لیکن
03:47بہت سارے لوگ یہ بتاتے ہیں عالمی ریپورٹیں ہیں کہ وہاں تو ایک ایمبولنسز کا قبرستان ہے
03:51اور جو امدادی ورکر آتے ہیں دنیا سے وہ بھی نشانہ بن جاتے ہیں غزہ میں
03:56لہذا یہاں پہ غزہ کے اندر جو ہے وہ چالس کے قریب فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے
04:02مظلوم فلسطینی جو خوراک کی تلاش میں تھے یہ ان کے لیے بڑا مسئلہ تھا
04:08اور امدادی کیمپ جو امریکہ کے ذریعے نگرانی چل رہا تھا
04:11اس کیمپ کے قریب حملہ کر کے چالس فلسطینیوں کو شہید کیا ہے
04:16ایک اور چیز جس پہ بہت زیادہ زور دے رہی ہے
04:19اسرائیلی گورنمنٹ اور نیتن یاو یہ بات بار بار کر رہا ہے
04:24اس کا یہ کہنا ہے کہ خامنائی کو قتل کیا جائے
04:28یا وہ یہ بار بار کہتے ہیں کہ جو ایران کے سپریم لیڈر ہیں آیت اللہ
04:33انہیں قتل کیا جائے انہیں شہید کیا جائے تو اس سے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا
04:39اس سے پہلے یہ تجویز مبجنہ طور پر امریکی میڈیا کے بقول
04:43امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے سامنے رکھی گئی تھی
04:46اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے
04:48تو ڈانلڈ ٹرمپ نے منع کر دیا تھا کہ ایسا کوئی قدم نہ اٹھایا جائے
04:52جس سے کشیدگی مسید بڑھ جائے
04:54لیکن پھر ہم نے دیکھا کہ بار بار نیتن یاو اس کے بارے میں بات کر رہا ہے
05:00وہ بار بار کہہ رہا ہے کہ خامنائی کو قتل کیا جائے
05:02انہیں شہید کیا جائے اور اس کے بعد وہ کہتے ہیں جی حالات ٹھیک ہو جائیں گے
05:06بلکہ انہیں صدام حسین کی طرح بنانے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے
05:09تو یہ ابھی صورتحال پہلے کی طرح ہے نہیں
05:12پہلے حالات کسی اور طرح تھے ابھی حالات کسی اور طرح ہے
05:15صدام کے قتل کو بہت سال گزر گئے ہیں
05:18اس بیچ میں دنیا کے اندر نئے الائنس بنے ہیں
05:20دنیا کے اندر بہت سری چیزیں تبدیل ہوئی ہیں
05:23خاص طور پر جو اکیس مسلمان ملکوں نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
05:27اس اعلامیہ کے جاری ہونے کے بعد
05:30اب چیزیں اتنی آسان نہیں ہوگی جتنا ماضی میں لوگ سمجھتے تھے
05:34دیکھیں ایک اور بڑی امپورٹنٹ خبر ہے وہ ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہے
05:37ایک تو ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران کے اوپر چڑھائی کی
05:40جب ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جی فوری طور پہ تہران کو خالی کیا جائے
05:43یہ وارننگ انہوں نے دیئے
05:45لیکن ساتھی ساتھ انہوں نے میکرون کے اوپر بھی چڑھائی کر دی
05:48میکرون آپ سب جانتے ہیں امینویل میکرون
05:50یہ فرانس کا صدر ہے
05:52اور یہ بھی موجود تھا جی سیون سمیٹ میں
05:55تو میکرون نے یہ دعویٰ کیا تھا
05:57کہ ڈانلڈ ٹرمپ جو واشنگٹن واپس جا رہے ہیں
06:00فٹا فٹ جلدی سے
06:01اس کی واپسی کا جو مقصد ہے
06:03وہ جنگ بندی ہے
06:04اور وہ جنگ بندی کروانے جا رہا ہے
06:07تو اس پہ ڈانلڈ ٹرمپ نے جو ہے
06:09وہ سخت رد عمل دیا
06:10اور میکرون کی جو دعوے ہیں
06:14انہوں نے جو ہے وہ قرار دیا
06:16کہ یہ غلط ہیں
06:17اور سخت الفاظ بھی استعمال کیے
06:20میکرون کے بارے میں
06:21اور یہ کہا کہ جو میکرون ہے
06:24وہ مشہوری کا طلبگار ہے
06:26یہ نہیں وہ چیپ ہوتا ہے
06:28وہ اس قسم کے الفاظ
06:30ڈانلڈ ٹرمپ نے بھولے
06:31انہوں نے کہا جی میکرون نے غلطی سے کہا
06:33کہ میں کینیڈا میں ہونے والی
06:34جی سیون سمیٹ چھوڑ کر
06:36اس لیے واشنگٹن واپس جا رہا ہوں
06:37تاکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان
06:38سیز پائر پر کام ہو سکے
06:41انہوں نے کہا اسے بالکل علم نہیں ہے
06:43کہ میں اب واشنگٹن کیوں جا رہا ہوں
06:45اس کا سیز فائر سے کوئی تعلق نہیں ہے
06:47بات اس سے زیادہ بڑی ہے
06:49چاہے جانبوج کر ہو
06:52یا نہ ہو
06:52ایمانویل ہمیشہ بات غلط ہی کرتا ہے
06:55آپ خبردار رہے ہیں
06:57یہ میکرون کے بارے میں
06:58ڈانلڈ ٹرمپ کے الفاظ ہیں
07:00اور اس کے بعد ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ کہا
07:02کہ واپسی کا مطلب
07:04ہرگز جنگ بندی نہیں ہے
07:05اور بات جو ہے وہ اس سے زیادہ بڑی ہے
07:08ایران سے بات چیت کے موڈ میں میں نہیں ہوں
07:11جنگ بندی نہیں
07:12بلکہ تنازے کا مکمل خاتمہ چاہتا ہوں
07:15اب اس کا مطلب کیا ہے
07:16کیا امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر
07:19اس حملے میں شامل ہو جائے گا
07:20اس کا مطلب یہ ہے
07:21یا امریکہ یہ چاہتا ہے
07:23کہ ایران کو پوری طرح سے دباؤ میں لے کر
07:25جو معاہدوں کے اوپر وہ دستخط کروانا چاہ رہے ہیں
07:28وہ ہو جائیں
07:29یا پھر نیٹو کو اکٹھا کر کے
07:32دوبارہ سے ایک بڑی لڑائی کی طرف جائیں گے
07:34تو میرے خیال میں
07:35اگر یہ لڑائی پھیلے گی
07:36تو اس کے اندر اور سٹیک ہولڈرز بھی آ جائیں گے
07:39دیکھیں نا جو ڈانلڈ ٹرمپ کا سٹیٹمنٹ ہے
07:40اس کے پر چائنہ کہا کہ ردعمل بھی آیا ہے
07:42اور چین کا ردعمل بڑا کلیر ہے
07:46اگر آپ چین کا ردعمل سنیں گے
07:47تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا
07:49کہ دنیا اب کس طرف جائے گی
07:50چین نے امریکی صدر
07:52ڈانلڈ ٹرمپ کے ایران کے دارلکومت تہران سے
07:54شہریوں کے فوری انخلاق بیان پر
07:56سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے
07:59کہ امریکہ تنازے کو ہوا دینے کی بجائے
08:02کشیدگی میں کمی کے لیے کام کرے
08:04چینی وزارت خارجہ کے ترجمان
08:06گو جی اکن نے
08:08بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا
08:10کہ آگ پر تیل ڈالنے
08:12دھمکیاں دینے
08:13اور دباؤ پڑھانے سے صورتحال میں
08:15بہتری نہیں آئے گی
08:17بلکہ اس سے خطے میں تنازہ مزید گہرہ
08:19اور وسی ہو جائے گا
08:22چین نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا
08:24کہ وہ ایران اسرائیل کشیدگی کو
08:26مزید بڑھانے کی بجائے اسے ختم کرنے میں
08:27ایک اردار ادا کرے
08:28یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مشرق وستہ میں
08:31جنگ کا دائرہ وسی ہو رہا ہے
08:33لڑائی بڑھتی جا رہی ہے
08:34ایران جو ہے وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ
08:37اپنے مزائلوں کی انٹینسٹی اور تعداد
08:39بڑھاتا جا رہا ہے
08:40جبکہ اسرائیل بھی اپنے اہداف کو لگاتار نشانہ
08:43بنا رہا ہے
08:43اسرائیل کا جو ٹارگٹ ہے وہ ایرانی فوج کے سربراہ
08:47ان کے سائنٹسٹ ان کے جو
08:49فیول کی سائٹس ہیں
08:51وہاں پہ
08:52یا اس کے ساتھ ساتھ جو پیٹرولیم سائٹس ہیں
08:55ان کے علاوہ جو ایٹمی سائٹس ہیں
08:57وہاں پہ اسرائیل اٹیک کرتا ہے
08:59جبکہ ایران جو ہے
09:01اس کے پاس جتنی انفرمیشن اسرائیل کے حوالے سے ہے
09:03وہ وہاں پہ مزائل اٹیک کرتا ہے
09:05تو یہ دونوں طرف اس وقت ایک دوسرے کے اوپر
09:08لگاتار حملے کیے جا رہے ہیں
09:10اب یہاں پہ دنیا کیا رول پلے کر سکتی ہے
09:13میرے خیال میں یہ جنگ مندی ہونی چاہیے
09:14اور فاری طور پر ہونی چاہیے
09:16ایرانی وزیر خارجہ کا بیان بڑا زبردست تھا
09:19انہوں نے کہا جی امریکہ اگر اس لڑائی کو رکنا چاہتا ہے
09:21تو پہلے منع کریں جارہیت کر دیں والے کو
09:24جس میں پہلے حملہ کیا
09:26جس میں پہلے جارہیت کی اس کو بنا کریں
09:28تو یہ جنگ خودی رک جائے گی
09:30اور جنگ رکنے کے بعد ہم تو ہمیشہ تھے تیار ہیں
09:32ڈائلوگ کے لیے مذاکرات کے لیے
09:34جب مرضیہ مرسد بیٹھے ہم بات کرنے کو تیار ہیں
09:37تو ایران بات کرنا چاہتا ہے
09:39لیکن بات چیت کے اندر دستگت ہوں گے یا نہیں ہوں گے
09:42یہ کہنا قبل از وقت ہے
09:43کہ ایران معاہدے کا حصہ بنے گا
09:45یا نہیں بنے گا یہ کہنا قبل از وقت ہے
09:47اب اگر ایران یہ شرط رکھ دیتا ہے
09:49کہ کیونکہ اسرائیل نے ہمارے پر جارہیت کی ہے
09:51لہذا اسرائیل بھی دستگت کریں
09:54تو اسرائیل تو دستگت نہیں کرتا
09:56اسرائیل تو کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنتا
09:59وہ اپنے آپ کو ایک ریسپونسیبل سٹیٹ سمجھتے ہیں
10:02اور ایران کو وہ سمجھتے ہیں
10:04کہ ایک غیر ذمہ دار ریاست ہے
10:05لہذا اس وجہ سے وہ تو دستگت نہیں کرتے
10:08اور یہاں کہتے ہیں کہ آپ دستگت کریں
10:10اب یہ جو اٹیک ہوا ہے نا
10:12ایران کے اوپر اسرائیل کا
10:13اور پھر ایران نے واپس اٹیک کیا ہے
10:16ان چیزوں کو لے کر بہت سارے ایسے ملک کے دنیا میں
10:19اب یہ بحث شروع ہو گئی ہے
10:20آپ انٹرنیٹ کھولیں
10:21اور آپ اس کے اوپر سرچ شروع کریں
10:24آپ کو بہت کچھ ملے گا
10:25پوری دنیا کے اندر ایک بحث شروع ہو گئی ہے
10:27کہ وہ ممالک
10:30جنہیں خطرہ ہے دوسرے ممالک کی جانب سے
10:32کہ ان پر عملہ کیا جائے گا
10:34وہ بڑی سنجیدگی سے گوھر کر رہے ہیں
10:36کہ ان کے پاس ایٹمی طاقت ہونا ضروری ہے
10:38یعنی اگر یوکرین کے پاس ایٹم بم ہوتا
10:41تو آج روس اس کے ساتھ پچھلے تین سال سے لڑنا رہا ہوتا
10:46ساڑھے تین سال ہو گئے لڑائی ختم نہیں ہو رہی
10:48یوکرین کا بہت نقصال ہو گیا
10:50علاقے بھی ان کے چھن گئے
10:52صرف اس لیے کہ ان کے پاس جو ایٹم بم تھا
10:54انہوں نے یورپ اور امریکہ کے کہنے کے اوپر
10:57وہ ایٹم بم تحاک دیا
10:58انہوں نے کہے ٹھیک ہے جی ہم ختم کر رہے ہیں
11:00ایٹمی صلاحیت ختم کر رہے ہیں
11:02پیکجز پیکجز لے لیے
11:03لیکن وہ پیکجز کسی کام نہیں آئے
11:05آج بڑا نقصان اٹھا رہے ہیں وہ
11:08اسی طرح جو
11:09کوریا ہے نورت کوریا
11:11وہ بھی یہ بات کر رہا ہے
11:13وہاں پہ یہ بحث چل رہی ہے
11:15بلکہ نورت کوریا اس کے اندر ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے
11:17حالانکہ نورت کوریا جو ہے وہ کوئی ایسا موڈل نہیں ہے
11:20جس کو فالو کیا جائے یا پسند کیا جائے
11:22نورت کوریا کے لوگ انتہائی تکلیف میں زندگی گزار رہے ہیں
11:25انتہائی گھٹن میں زندگی گزار رہے ہیں
11:28دنیا میں جہاں بھی
11:29ڈکٹیٹرشپ ہوتی ہے یا ظلم اور زیادتی ہوتی ہے
11:31جبر ہوتا ہے
11:33انسانی حقوقی پامالیاں ہوتی ہیں
11:35تو نورت کوریا کو بطور اگزیمپل کوٹ کیا جاتا ہے
11:38یہ بات بلکل ٹھیک ہے
11:39لیکن وہ ملک بھی یہ کہہ رہا ہے
11:41کہ اگر ہمارے پاس ایٹمی قوت نہ ہوتے ہم
11:43یا ہمارے پاس یہ میزائل
11:45اور یہ سارے سٹریکچرز نہ ہوتے
11:47یہ ویپنز ہم نہ بناتے
11:49تو آج دنیا ہمارا یہی حال کرتی
11:50جو اس وقت ایران کے ساتھ ہو رہا ہے
11:52جو اس وقت یوکرین کے ساتھ ہو رہا ہے
11:54لہذا پوٹسر ممالک اب خطردہ
11:57ہتھیاروں کی طرف جائیں گے
11:58ان خطردہ کا اظہار کیا جا رہا ہے
12:00کیونکہ اقوام متحدہ ملکوں کو
12:03لڑائی سے روکنے میں ناکام ہوتا چلا جا رہا ہے
12:05یا تو اقوام متحدہ کی بات مانی جائے نا
12:09جیسے ہی لڑائی شروع ہو
12:11اقوام متحدہ کی قول پر فورا جنگ بندی ہو جائے
12:13اور سارے ممالک اگٹھے ہو کے جنگ بندی کروائیں
12:16جب جس کے پاس طاقت ہے
12:18وہ کمزور کو مارتا ہے
12:19تو پھر کمزور اپنے پاس کوئی نہ کوئی ایسا ہتھیار
12:21تو رکھنا چاہے گا
12:23جس کی موجودگی میں کوئی بھی طاقتور اس کے اوپر
12:25اٹیک نہ کرے اور وہ بلیک میل کر سکے
12:27طاقتوروں کو کہ اگر میرے پر تم نے عملہ کیا نا
12:29تو میں تو جاؤں گا ہی جاؤں گا تمہیں بھی لے جاؤں گا
12:32یہ سوچ بڑی خطرناک ہے
12:34اور جتنے زیادہ دنیا میں ایٹمی ہتھیار ہوں گے
12:37اتنا زیادہ ان کے چلنے کا خطرہ بڑھتا چلا جائے گا
12:39اور یاد رکھیے گا کہ ایک ایٹمی جنگ اور پوری دنیا کا خاتپہ
12:43یہ ہم سب جانتے ہیں
12:44اللہ تعالی نے بڑی خوبصورت دنیا بنائی ہے
12:46لیکن ہم نے بڑے خوفناک ہتھیار تیار کر لی ہیں
12:49یہ ہتھیار ہمیں کہاں لے جائیں گے
12:51یہ ہم بھی نہیں جانتے
12:53بارالچین کا رد عمل آ گیا
12:54اور چین کے رد عمل کے بعد
12:57یہ سب کو سمجھنا چاہیے کہ ایران کے ساتھ کون کون کھڑا ہے
13:01چائنہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے
13:02مسلمان ملک کھڑے ہیں
13:03چائے زبانی کلامی کھڑے ہیں
13:05رشیہ ساتھ ہے
13:06ترکی ساتھ ہے
13:07تو اس ریجن کے اندر ایران کی سپورٹ بہت زیادہ ہے
13:10اگر کوئی جنگ بڑھتی ہے
13:13تو خدا را خواستہ یہ ایک بڑی جنگ یا جنگ عظیم میں
13:16کئی تبدیل ہو سکتی ہے
13:17یہ سوالات اس کے اوپر بہت سارے آرٹیکل لکھے جا رہے ہیں
13:20ان پہ بات کی جا رہی ہے
13:22لیکن اب اس کو یہاں پہ روک لیتے ہیں
13:23کچھ اور خبریں آپ کے ساتھ میں شیئر کرتا ہوں
13:26ناظرین پاکستان کے آرمی چیف جنرل آسیم منیر صاحب نے ایک خطاب کیا
13:30امریکہ میں
13:31اوورسیز پاکستانیوں سے
13:32اور انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی بھی تعریف کی ہے
13:36پاکستان کی افواج کی بھی تعریف کی ہے
13:38انہوں نے ذکر کیا جیسے انڈیا کو پاکستان نے ابھی حالی میں
13:42جو ہے وہ ناکو چنے چبوائے ہیں
13:44ان کے تیارے بھی گرائے ہیں
13:45تو اسی کے نتیجے میں وہ فیلڈ مارشل بھی بنے ہیں
13:48وہاں ان کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے
13:50پاکستان زندہ بات کے نعرے بھی لگائے گئے
13:52لیکن
13:53مجھے مایوسی اس لیے ہوئی کہ
13:56پاکستان کی چاہے وہاں پہ امریکہ میں امبیسی ہے
13:59سفارت خانہ ہے
13:59یا پاکستانی حکومت ہے
14:02یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ہے
14:04وہ آدمی چیف
14:06اب فیلڈ مارشل بن کر گئے ہیں امریکہ
14:08تو کم سے کم وہ شایعہ نشان قسم کا
14:10ایک پروگرام ہونا چاہے تھا
14:11لوگوں کی تعداد بہت کم تھی
14:13یہ اگر آپ امران خان صاحب کی ایک فوٹو دیکھیں پرانی
14:16جس میں امران خان صاحب
14:18امریکہ گئے تھے
14:19اور امریکہ کے دورے میں وہ اوورسید پاکستانیوں سے
14:22ملے تھے
14:23تو یہاں آپ کو ہزاروں لوگ نظر آتے ہیں
14:25یہ تو ایک جلسے کا منظر تھا
14:27جیسے ڈانلڈ ٹرمپ
14:28یا جو بائیڈن یا امریکہ کا بڑا سیاست دان
14:31اپنے لوگوں سے بات کرتا ہے
14:32تو جیسے لوگ ہی کٹھے ہوتے ہیں
14:34ایسے اوورسید پاکستانی ہی کٹھے ہوئے تھے
14:36اور انہیں امران خان کو عزت دی تھی
14:38لیکن یہاں پہ جو لوگ میں دیکھ رہا تھا
14:41اگر میں گنوں تو مجھے خطرہ ہے
14:42کہ یہ دوستو بھی پورے نہیں ہوں گے
14:43تو یہ بہت بڑی ناکامی ہے
14:55اور بندے کوئی نہیں آئے
14:57الٹا آرمی چیف کے خلاف وہاں پہ احتجاج ہو رہے ہیں
15:00لوگ جو ہیں وہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں
15:03جہاں پہ وہ نظر آتے ہیں
15:03ان کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
15:05ان کے خلاف نارے بازی کرتے ہیں
15:06اور یہ پاکستان کے کسی بھی آرمی چیف کے ساتھ
15:09پہلی مرتبہ ہوا ہے
15:11ناظرین امران خان صاحب کی
15:13بہنوں کی امران خان صاحب سے ملاقات ہوئی ہے
15:15اس کے بارے میں جو تفصیلات آئیں گی
15:18میں آپ کے ساتھ بات میں شیئر کر لوں گا
15:20لیکن پنجاب کا بجٹ
15:21پنجاب کا بجٹ
15:23ناظرین جب میں نے تھوڑا بہت جتنا پڑا ہے
15:25اس میں خود نمائی ہے
15:27نرگسیت ہے
15:28اور ایسا لگتا ہے
15:29سارا بجٹ جو ہے وہ
15:30نواز شریف اور مریم نواز کے ارد گرد گھوم رہا ہے
15:32اور اپنی تعریفیں
15:34اپنے مو میاں مٹھو
15:36یہ اس قسم کا بجٹ ہے
15:37نہ اس کا کوئی سرد سمجھ آئے
15:39نہ کوئی پیڑ سمجھ آئے
15:40پینشن صرف پانچ فیصد
15:41اور تنخواہ صرف دس فیصد بڑھائی ہے
15:43حالانکہ انہوں نے دعوے بہت بڑے بڑے کیے تھے
15:45کہ انسانوں کی قسمت بدل دیں گے
15:46یہ حکومت آنے کے بعد
15:48پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد
15:51غربت کی لکیر سے نیچے چلی گئی ہے
15:52اور یہ عالمی عداد و شمار کہہ رہے ہیں
15:55لگاتار پاکستان میں غربت بڑی ہے
15:57مہنگائی بڑی ہے
15:58بیروزگاری بڑی ہے
15:59کاروبار کم ہوا ہے
16:00سرمایہ کاری کم ہوئی ہے
16:02اور کسان کی حالت انہوں نے تباہ برباد کر دیے
16:05سارا کچھ برباد کرنے کے باوجود
16:08ان کے دعوے یہ تھے کہ
16:09تین سو یونٹ تک بجلی ہے مفت دیں گے
16:11اور سو یونٹ والے کی بھی انہوں نے کمر توڑ دیے
16:14اب یہ سارا کچھ کرنے کے باوجود
16:16وہ قراردات پیش کر رہے ہیں
16:18کہ جناب بہت اچھا بجٹ مریم نواز لے کر آئی ہے
16:20اندازہ کریں آپ
16:21یہ نرگسیت کا شکار ہے
16:23یہ اپنے مو میاں مٹھو ہیں
16:25اور حرکتیں چیک کریں
16:28کہ دعویٰ کر رہے ہیں
16:30کہ کیوں کہ پنجاب حکومت نے نئی گاڑیاں خریدی ہیں
16:33اب ایک گورنمنٹ نئی گاڑیاں خریدی جاری ہیں
16:36خریدی جاری ہیں
16:36لوگ اعتراض کریں کہ بھئی آپ کیوں لے رہے ہیں
16:38صوبہ غریب ہے
16:39آپ جو ہے وہ خسارے کے اندر جا رہے ہیں
16:42پیسے آپ اکٹھے نہیں کر پا رہے ہیں
16:45کرزہ لے لے کے آپ ملک چلا رہے ہیں
16:47تو جب آپ کرزہ لے کے نئی گاڑیاں خرید خرید کے
16:50بابووں کو اور سیاستدانوں کو دیں گے
16:52تو لوگ تو اعتراض کریں گے
16:53تو اس اعتراض کے جواب میں پنجاب حکومت کیا کہتی ہے
16:56پنجاب حکومت یہ کہتی ہے
16:58ہم نئی گاڑیاں خرید رہے ہیں
16:59تو آپ اس کا مطلب یہ لیں کہ جناب
17:02ہماری یہ جو ہے نا صوبہ ترقی کر رہا ہے
17:05اندادہ کریں آپ
17:05یہ اتنا سا دماغ ہے ان کا
17:08اور یہ لوگوں کو بھی سمجھتے ہیں
17:09کہ لوگ شاید بے وکوف ہیں یا پاگل ہیں
17:11بھئی تم نئی گاڑیاں خرید رہے ہو
17:13تو اس سے کیا پتا چلے گا کہ صوبہ ترقی کر رہا ہے
17:16نئی گاڑیاں آپ کرزہ لے کر خرید رہے ہیں
17:19آپ ادھار کے پیسے سے خرید دیں
17:21اور یہ پیسہ غریب قوم نے واپس کرنا ہے
17:23ساتھی ساتھ ناظرین
17:25بہتر کروڑ کا مزید وزراء کا خرچہ
17:27انہوں نے بڑھا دیا ہے
17:28پچھلے سال وزراء کا جو خرچہ تھا
17:30وہ پینتس کروڑ تھا
17:32اس بار ایک سو سات کروڑ تک
17:35انہوں نے وزیروں کا خرچہ بڑھا دیا ہے
17:37پاکستان پیپس پارٹی نے
17:39صوبائی اور وفاقی دونوں بجٹ کے اوپر اعتراض کیا ہے
17:41بجٹ کو عوام دشمن قرار دیا ہے
17:44انہوں نے یہ کہا کہ یہ بجٹ
17:46بالکل عوامی امہنگوں کے خلاف ہے
17:48کسان کو مار دیا
17:49مزدور کو مار دیا
17:49سب کو مار دیا
17:50کنٹینیوسلی جو پاکستان پیپس پارٹی ہے
17:54وہ بجٹ کی مخالفت کر رہی ہے
17:55لیکن اس کے باوجود یاد رکھیے گا
17:58یہی پاکستان پیپس پارٹی
17:59اسی بجٹ کو پاس کروائے گی
18:01کیونکہ انہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے حکم ہے
18:04کہ آپ نے اس حکومت کو چلانا ہے
18:05اور اس کو دھکا لگانا ہے
18:07جالی فارم فورٹی سیون
18:08اسی بنیاد پر ان کو ملا ہے
18:10کہ آپ نے ٹائم بھی پورا کروانا ہے
18:12معاملے کو دھکا بھی لگاتے رہنا ہے
18:14اپنی سیاست بھی آپ کرتے رہے
18:15تو بجٹ جیسا ہے
18:17ویسا ہی وہ سب بتا رہے ہیں
18:18کہ بیڑا غرق کر دیا
18:19پکڑ گیا عام آدمی کا
18:20لیکن اس کے باوجود
18:22اس بدترین بجٹ کو بھی
18:24پاکستان پیپس پارٹی
18:25پوری سپورٹ دے گی
18:27ناظرین نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
18:29اور یہ سٹیٹمنٹ ہے
18:31اچھا ایک تو کوٹ میں کیس چل رہا ہے نا
18:33مقصود نشستوں کا
18:34وہاں پہ
18:35الیکشن کمیشن بھی ایکسپوز ہو رہا ہے
18:38عدلیہ بھی ایکسپوز ہو رہی ہے
18:39عدالتی فیصلے پر عمل درامت کیوں نہیں ہوا
18:42اس کا جواب بھی نہیں مل رہا
18:43یعنی کوئی سر نہ کوئی پاؤں ہی سپیل کا
18:46لیکن اس کے باوجود
18:47جو دکھائی دے رہا ہے وہ یہی ہے
18:49کہ پاکستان تحریک انصاف کا مالے گھنیمت چھین کر
18:52پیپس پارٹی پی ایم ایل این
18:53فضل الرحمان اور ایم کی ایم کی اندر بانٹنا ہے
18:56کیونکہ یہ ساری وہ پولیٹیکل پارٹی ہیں
18:58جو سٹیٹس کو کی پولیٹیکل پارٹی ہیں
19:00یہ وہ ساری پارٹی ہیں
19:01جو اسٹیبلشمنٹ کو رازی رکھنا جانتی ہیں
19:04اب پی ٹی آئی جو ہے
19:05اس کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ابھی پھڑا ہے
19:07فی الحال تو چل رہا ہے
19:09اور اسی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف
19:12زیرے عطاب ہے
19:13تحریک انصاف کے بیریسٹر گھور صاحب نے
19:15ایکسکیٹمنٹ دیا
19:16اور ان کا یہ کہنا ہے کہ جناب
19:18بھارتی پارٹیمان نے
19:20جو بجٹ پیش کیا
19:22اس کے اندر انہوں نے اپنی
19:24پارٹیمنٹ کا جو خرچہ رکھا
19:26وہ پانچ ارب رپیہ رکھا
19:27یعنی بھارتی پارٹیمنٹ کا بجٹ
19:30پانچ ارب اور پاکستان میں
19:31سولہ ارب رکھا گیا ہے
19:33یہ قومی اسمبلی سے وہ خطاب کر رہے تھے
19:36بریسٹر گھور خان
19:37اور انہوں نے کہا
19:38فینانس بل سال بھر میں
19:39سب سے بڑی ذمہ داری ہے
19:41جس کا پہلا اصول
19:42غیر پرتائش اشیاء پر
19:44ٹیکس نہ لگانا ہے
19:45یعنی بنیادی انسان کی
19:48ضرورت کی جو چیزیں
19:48ان پر آپ ٹیکس نہ لگائیں
19:49لیکن یہاں پہ یہی ہو رہا ہے
19:52سالانہ بائیس لاکھ آمدنی پر
19:54کوئی ٹیکس نہیں ہونا چاہیے
19:55جو آدمی ایک سال میں
19:57بائیس لاکھ تک کماتا ہے
19:58اس کے اوپر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے
20:00یہ انہوں نے کہا
20:00ویسے یہ ہو نہیں سکتا پاکستان میں
20:02اگر پاکستان طریقہ انصاف کی حکومت آئے گی
20:04تو انہیں بھی اسی طرح ٹیکس
20:06لینا پڑے گا
20:07بارال اس کے اوپر
20:08پاکستان طریقہ انصاف نے
20:10ایک وائٹ پیپر بھی دیا ہے
20:11اور جو اپوزیشن کر سکتی ہے
20:14اتنا کیا ہے
20:15اب ان کا لیڈر بھی جیل میں ہے
20:17ان کے لوگ بھی جیل میں پکڑے گئے ہیں
20:19ایک لیمٹ سے آگئی ہے
20:20یہ لوگ جا بھی نہیں سکتے
20:20اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگایا ہوا ہے
20:22لیکن اس کے باوجود
20:24یہ بجٹ خود عوام کو بتائے گا
20:26کہ اس بجٹ میں عوام کے لیے کیا ہے
20:28مہنگائی کا طفان ہے اور کیا ہے
20:30اس سے پہلے بھی مہنگائی آ رہی تھی
20:32آگے بھی مہنگائی آ رہی ہے
20:34لیکن پاکستان کا میڈیا آپ کو یہ نہیں بتائے گا
20:36پاکستان کا میڈیا آپ کو یہ بتائے گا
20:38کہ عمران خان نے جیل میں کیا کھایا
20:40وہ آپ کو یہ بتائے گا
20:41کہ عمران خان نے یہ کیوں نہیں کہا
20:43وہ کیوں کہہ دیا
20:44اس کا فلانے کیس کا کیا بنا
20:46اور نام لیے بغیر آپ کو بتائے گا
20:48پاکستان کے میڈیا کا فوکس ادھر ہی رکھا جائے گا
20:51جہاں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ چاہے گی
20:53یہ جو ایکانومی پاکستان کی تباہ کی گئی ہے
20:56یہ جو پاکستان کے عام آدمی کی معیشت کو برباد کیا گیا ہے
20:59اس کے اوپر میڈیا بات نہیں کر رہا
21:01اور مجھے نہیں لگتا کہ ابھی کرے گا بھی
21:03اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھی گا
21:04اپنے چینلز کا بھی اللہ حافظ