Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اگر آپ نے وی پین انسٹال نہیں کیا تو آپ وی پین انسٹال کر لیں
00:34تاکہ آپ ہماری ویڈیوز دیکھ سکیں
00:36اب بہت ساری وی پین جو ہیں وہ فری ڈاؤنلوڈ ہو جاتے ہیں
00:40ایپ سٹور سے تو آپ وہاں سے لے سکتے ہیں
00:42دوسرا اگر آپ کے پاس وی پین نہیں بھی ہے اور آپ ہماری ویڈیو کو کھولتے ہیں
00:47تو پھر ایک ادھا منٹ انتظار کیا کریں
00:49تھوڑی دیر کی ویٹنگ کے بعد یہ ویڈیو کھول جاتی ہے
00:52اور اس انتظار میں ہی آپ آگے نکل جاتے ہیں
00:55اگر آپ اس کو ویٹ کر لیں اور یہ ویڈیو ایک دفعہ کھول جائے
00:58تو پھر یہ بند نہیں ہوتی
00:59تو میں اس کا ٹیکنیکل سلوشن ڈھونڈ رہا ہوں
01:01اور اگر کوئی ٹیکنیکل سلوشن نہ بھی ملا
01:04تو بھی ایک سرپرائز ہے جو میں نے آنے والے وقت کے لیے رکھا ہوا ہے
01:08ناظرین اس وقت جو خبروں میں پاکستان میں چھاپا جا رہا ہے
01:12اور بہت بڑے پیمانے پہ چھاپا جا رہا ہے
01:14بلکہ کہہ کہہ کر یہ خبر لگوائی گئی ہے
01:16پاکستان کے سارے میڈیا کے اوپر
01:19اور ہیڈلائن کی طرح لگوائی گئی ہے
01:21یہ خبر ہے جناب آرمی چیف کے حوالے سے
01:23امریکہ میں چھپنے والا ایک آرٹیکل
01:24اور سب سے زیادہ خبریں جو ہیں وہ آرمی چیف کی لگائی جا رہی ہیں
01:29پاکستان کے میڈیا پہ
01:30نہ صدر پاکستان کی لگ رہی ہیں
01:32نہ وزیراعظم کی لگ رہی ہیں
01:34بلکہ آرمی چیف کی خبریں سب سے زیادہ لگ رہی ہیں
01:36حالانکہ آئین میں اس وقت جو سب سے امپورٹنٹ کردار ہے
01:40وہ پاکستان کے چیف اگزیگٹیف کا اور پاکستان کے صدر کا ہے
01:43جو سپریم کمانڈر ہے پاکستان کی فورسز کے
01:46لیکن کیونکہ وہ دونوں منہون منت ہیں
01:48وہ اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ گری کر کے اقتدار میں آئے ہیں
01:51جالی فارم فورٹی سیون سے حکومت بنانے کے بعد
01:54لہٰذا ان کی کوئی اوقات نہیں ہے
01:57ابھی امریکہ میں ایک آرٹیکل چپویا گیا
01:59کہ آرمی چیف فرنٹ سے لیڈ کر رہے ہیں
02:03اور ان کی شخصیت کے بارے میں چیزیں بتائے گی
02:05لیکن دیکھیں ساتھ ہی اس آرٹیکل کا ایک انگل اور بھی ہے
02:08ہر سکے کے دو روخ ہوتے ہیں
02:10ایک روخ وہ ہے جو پاکستان کے میڈیا نے
02:13چھاپ دیا آنکھیں بند کر کے
02:15کہ قائدانہ صلاحیتیں آرمی چیف کی
02:17آرمی چیف جو شیڈوز میں سے کام کر رہے تھے
02:20فرنٹ پہ آگے سامنے آگئے ہیں
02:21آرمی چیف انڈیا کے خلاف یہ کر رہے ہیں
02:24ان کی یہ شخصیت ہے
02:25یہ ساری چیزیں وہ کر رہے ہیں
02:27دیکھیں وہ ایک فوجی جنرل ہیں
02:30جنہیں آئین اور قانون کے مطابق
02:32سبل حکومت کے احکامات کے اوپر
02:34عمل درامت کرنا چاہیے
02:36اور وہ اس کے پابند ہیں
02:37مگر جن کو حکم دینا چاہیے
02:40وہ دن را ٹاؤٹ بن کے پالش کر رہے ہیں
02:42اب امریکی اخبار میں جو آرٹیکل چپویا گیا
02:45اس کے بعد پاکستان کے میڈیا کو بقاعدہ یہ انسٹریکشنز ہیں
02:48کہ آپ نے ہیڈ لائن کے اندر
02:50اور مین خبر کے اندر
02:52اپنے پہلے پیج پہ ہر جگہ پہ
02:53اس خبر کو رکھنا ہے
02:55اب یہ آرٹیکلز جو ہیں
02:57یہ کبھی بھارتی آرمی چیف کے بارے میں نہیں چھپ رہے
02:59باقی جو آرمی چیفز ہیں ان کے بارے میں نہیں چھپتے
03:02ان کا جب بھی چھپتا ہے
03:03مودی کے بارے میں چھپتا ہے
03:05ان کے وزیر دفاع وزیر داخلہ
03:06وزیر خارجہ ان کے بارے میں چھپتا ہے
03:09لیکن پاکستان میں یہ چھپ جاتا ہے
03:11آرمی چیف کے بارے میں
03:13ان کی سیاسی لیڈرشپ جو ہے وہ آگے نکلتی ہے
03:16ہماری سیاسی لیڈرشپ کئی پہ نظر نہیں آتی
03:17پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہو رہا تھا
03:21بڑے لمبے عرصے کے بعد
03:22کہ ایک سیاسی لیڈر جو ہے وہ چھپنا شروع ہوا تھا
03:26عالمی میڈیا میں
03:26اور وہ تھا عمران خان
03:28ابھی بھی ہے
03:29عمران خان کو ابھی آپ موقع دیں
03:32وہ ایک آرٹیکل لکھیں گے
03:33دنیا کے عالمی میڈیا میں تیلکہ مچ جائے گا
03:36ابھی آپ عمران خان کو موقع دیں
03:38وہ جیل سے ایک آرٹیکل
03:40یا ایک سٹیٹمنٹ جاری کریں گے
03:42اور وہ پوری دنیا کی ہیڈ لائن بن جائے گی
03:45یہ ہے عمران خان صاحب کی قابلیت
03:47تو پہلی مرتبہ پاکستان میں
03:49پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ
03:51کوئی ایک لیڈر پیدا ہوا
03:53جس کی عالمی سطح پر پذیر آئی تھی
03:55یہ بات پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے
03:58برداشت ہی نہیں ہوئی
03:59اور یہی عمران خان صاحب کا مسئلہ ہے
04:01کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ مقبول
04:03اور طاقتور بنتے چلے جا رہے تھے
04:05عمران خان خود ایک اسٹیبلشمنٹ بن رہا تھا
04:07اس کے بعد اب یہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے
04:09کہ جناب عالمی میڈیا میں
04:11ہماری خبریں چلنی چاہیے
04:12عمران خان کی در سے آگیا
04:14یعنی پاکستان کی جو لیڈرشپ ہے
04:16عالمی میڈیا میں تو ان کا مزاقی اڑایا میشہ
04:18کبھی پینٹ ہاؤس پائرٹس کھا گیا
04:20کبھی انہیں کہا گیا
04:21جی فلانج کا بھی لٹمار کی ہے
04:22کبھی ان کی سٹوڈیز چھپ گئی
04:24سرے محل کی
04:25کبھی ان کی پاناما کی سٹوڈیز چھپ گئی
04:27تو یہ عادت یہ پڑی ہوئی تھی پاکستان
04:29لیکن پہلا پاکستان کا لیڈر آیا
04:31جس کی انٹیلیکچول ڈیبیٹ
04:33یا ڈیموکریسی کے لیے جو بات کرتا ہے
04:35یا جو وہ اس ریجن کے لیے
04:38یا دنیا کے لیے بات کرتا ہے
04:39چاہے وہ اسلاموفوبیا ہے
04:40چاہے وہ ناموسے رسالت کا معاملہ ہے
04:42تو عمران خان کی یہ ساری چیزیں جو ہیں
04:45وہ اب عالمی میڈیا کے اندر چھپتی تھی
04:47تو یہ جو ساری کیلکولیشن سی پرانی
04:50وہ ختم ہوگی تھے
04:50کہ ابھی عمران خان صاحب کا ایک بیان آ جائے نا
04:52تو یہ جتنی محنت کی جاری ہے نا
04:54امریکہ کے اندر آٹیکل چھپوا دیا
04:55پاکستان کے اندر خبریں لگوا دی
04:57بہت سارے ٹاؤٹس ہیں
04:58وہ عجیب عجیب باتیں کر رہے ہیں
05:00کہ انڈیا میں جب کوئی بچہ نہیں سو رہا ہوتا
05:02تو اس کی ماں کہتی ہے
05:03جی آسیم منیر آ جنگے سو جاؤ
05:04یہ کیا چل رہا ہے
05:06یہ کس طرح کے سٹیٹمنٹس آپ دے رہے ہیں
05:08ابھی آپ کا ایک روس کے اندر سفیر ہے پاکستان کا
05:12اس نے جو انتہائی غیر ذمہ دار سٹیٹمنٹ دیا ہے
05:15یہ سٹیٹمنٹ دینے کے اوپر
05:17تو اس سفیر کو جو ہے وہ نوٹس جاری کرنا چاہیے
05:19شوکاز ہونا چاہیے
05:21اور اس سے جواب طلب کرنا چاہیے
05:22روس میں پاکستانی سفیر خالد جمیل نے
05:25بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا
05:26کہ حملہ کیا تو ایٹمی ہتھیاروں سمیت
05:29پوری قوت سے جواب دیا جائے گا
05:31پاکستان اور یہ ایئر وائی کے اوپر خبر چھپی ہے
05:34پاکستان بار بار کیوں ایٹمی حملے کی دھمکی دے رہا ہے
05:38کیا ہم اتنے کمزور ہیں
05:40کہ ہم انڈیا سے لڑنے ہی سکتے
05:42بھئی ایٹمی حملہ تو ایک آخری کوشش ہوتی ہے
05:45جب کوئی ملک پوری طرح تباہ ہونے لگتا ہے
05:46یا وہ لڑنے کے قابل نہیں رہتا
05:48یا اس کے پاس کوئی لڑنے کی قابلیت نہیں ہوتی
05:51تو ڈیٹڈنس کے طور پر ایک ہتھیار جو آپ کے پاس ہوتا ہے
05:54پھر وہ آپ چلا دیتے ہیں
05:55تو کیا ہم نے یہ عزیوم کر لیا
05:57یا سوچ لیا ہے کہ وہ نہج آگئی ہے
05:59یا آنے والی ہے
06:00سادہ بات یہ ہے کہ آپ ایٹمی دھماکوں کی
06:03جو آپ دھمکیاں دے رہے ہیں دنیا کو
06:05دنیا اسے اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہی
06:08یہ جو جنگ کا محول بنا ہوا ہے
06:09تھوڑا بہت پولیٹیکل فائدہ ہو رہا ہے
06:11دونوں طرف کے سیاسی لوگوں کو
06:13دونوں طرف کی اسٹیبلشمنٹ کو
06:15جو تھوڑا بہت پولیٹیکل فائدہ ہو رہا ہے
06:17یہ ٹائم نکل جائے گا
06:18ہفتہ دو ہفتہ ایک مہینہ بس
06:20اس کے بعد چیزیں نارملائز ہو جائیں گی
06:22لیکن یہ جو بیانات ہیں آپ کے
06:24یہ آپ کا پیچھا کریں گے
06:26ان بیانات کی بنیاد پہ انڈیا اور آپ کے تمام مخالفین
06:29دنیا میں ایک پرپیگنڈا کھڑا کریں گے
06:31کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست نہیں ہے
06:33وہ یہ کہیں گے یہاں پہ دہشتگردی بھی ہے
06:35اور یہ ریاست بار بار دھمکی دیتی ہے
06:38اپنے سفیروں کے ذریعے سے
06:39اپنے وزیروں کے ذریعے سے
06:40کہ ہم ایٹمی دھماکے کر دیں گے
06:42اب دنیا ایٹمی دھراکوں سے آپ کو پتا ہے
06:44وہ خوفزدہ ہے
06:45انہیں آئیڈیا ہے کہ اس سے تباہی کتنی ہوتی ہے
06:47تو آپ دنیا کو اپنے آپ سے دھرا کیوں رہے ہیں
06:50آپ نے دنیا کو کانفیڈنس دینا ہے
06:52کہ ہم ذمہ دار ریاست ہیں
06:53ہم ایسی کوئی چیز نہیں چاہتے
06:56بات کرنے کا طریقہ ہوتا ہے
06:57لیکن یہ اٹھتے ہیں اٹھتے ہیں جناب یہ دھمکی لگا دیتے ہیں
07:00کہ جناب ہم ایٹمی دھماکہ کر دیں گے
07:02یا اٹھمی حملہ کر دیں گے بھارت کے جواب میں
07:04یہ نہیں کہنا چاہیے
07:06ایک سفیر کو تو بالکل نہیں کہنا چاہیے
07:08مجھے اس بات پہ شک ہے
07:10کہ اس سفیر کو بھارتی لابی نے استعمال کیا ہے پاکستان کے خلاف
07:15ورنہ یہ کبھی بھی اٹھمی حملے کی دھمکی نہ دیتا
07:19ایئر بینو چھاپا میں نے آپ کو پڑھ کے سنا دیا
07:21میں جملہ دوبارہ آپ کو سنا دیتا ہوں
07:22کہ روس میں پاکستانی سفیر خالد جمیل نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا
07:29کہ حملہ کیا تو ایٹمی ہتھیاروں سمیت پوری قوت سے جواب دیا جائے گا
07:34اب ناظرین نے ایک اور بڑی خبر ہے
07:36وہ خبر اس سے پہلے کہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں
07:38پہلے آپ یہ دیکھ لیں کہ اگر عمران خان صاحب ابھی باہر آ جاتے ہیں
07:41یا وہ کوئی سٹیٹمنٹ دے دیتے ہیں
07:44تو کیا ہوگا
07:45یہ جتنی محنت ہے
07:46یہ جتنا ایک بنائے جا رہا ہے
07:48سٹرکچر کرداروں کو اوپر اٹھائے جا رہا ہے
07:51یہ سارے زمین بوس ہو جائیں گے
07:53یعنی کوئی کردار جو ہے
07:54وہ ان میں سے آنے والے وقت میں
07:56یا آنے والی نسلوں میں کہانیوں کے طور پر
07:58یاد نہیں رکھا جائے گا
08:00یہ سارے تاریخ کے صفوں میں غائب ہو جائیں گے
08:02مگر عمران خان اس قوم کے دماغوں میں
08:05نقش ہو چکا ہے
08:07یہ بات بالکل ٹھیک ہے
08:08آپ اگر آج یہ اعلان کر دے نا
08:10عمران خان صاحب کے حوالے سے
08:12کہ عمران خان صاحب کو
08:14اے پی سی میں بلانے کا اپنے اعلان کر دیا ہے
08:16آل پارٹیز کانفرنس ہونے جا رہی ہے
08:18اور اس میں آپ یہ کہہ دیں کہ جب آپ عمران خان صاحب جو ہیں
08:20وہ آئیں اور آ کر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں
08:23تو پھر آپ کو نظر آئے گا
08:26پھر آپ دیکھیں گے کہ پوری دنیا میں رولہ پڑ جائے گا
08:29یہ جو لگڑ پگے ہیں نا یہ سارے
08:30یہ ایک شیر کے باہر آنے سے ڈرتے ہیں
08:32انہیں اندازہ ہے کہ پھر جنگل کے اوپر ان کا قبضہ نہیں رہے گا
08:36ہر طرف عمران خان اور عمران خان ہی نظر آئے گا
08:38نون لیگ کے لوگ خود اب ہم سے رابطہ کرتے ہیں
08:40بہت سارے ایسے پولیٹیکل لوگ ہیں
08:42جو عمران خان صاحب کے پولیٹیکلی مخالف ہیں
08:44مجھے میرے صحافی دوستوں کو
08:46باقی ساروں کو
08:47وہ ڈیبیٹس میں نجی محفلوں میں وہ صاف کہتے ہیں
08:50وہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو
08:51جیل میں ڈلوا کر ہم نے غلطی کی
08:54یعنی ہمیں اندازہ نہیں تھا
08:56کہ یہ آدمی ہمارے ساتھ یہ کرے گا
08:57یا معاملہ اس طرف چلا جائے گا
08:58بلکل اندازہ نہیں تھا کہ اس حد تک یہ شخص
09:01ڈٹ جائے گا
09:02لہذا جیل میں عمران خان کو ڈلوا کر
09:05ہم نے ایک غلطی کی ہے
09:07سلمان اکرون راجہ صاحب نے
09:09ایک بات کی ہے جس میں امید ہے پاکستان
09:11طریقہ انصاف کے لوگوں کے لئے
09:12سلمان اکرون راجہ صاحب نے کہا جی
09:14عمران خان صاحب دو ہفتوں میں باہر بھی آ سکتے ہیں
09:16انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ کیسے دیا
09:19یہ میں آپ کے سامنے لگ دیتا ہوں
09:20عمران خان کی رہائی کے بلکل امکانات ہیں
09:23ان کے خلاف مقدمات میں کچھ بھی نہیں
09:25ایک القادر کیس میں سزا ہے
09:26جس کے خلاف اگلے ہفتے اپیل لگ رہی ہے
09:29اور نو مئی کے آٹھ کیسز کے علاوہ
09:31اور کوئی کیس نہیں ہے
09:33اگر آئین اور قانون کے مطابق
09:34معاملہ چلے تو دو ہفتوں میں
09:36معاملات تیہ ہو سکتے ہیں
09:37یہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا
09:39دیکھیں اصل میں اگر عمران خان صاحب کو
09:41آزاد ہونا تھا نا قانون اور آئین کے مطابق
09:44تو گزشتہ سال
09:46اگست میں ان کو آزاد ہو جانا چاہے تھا
09:48کیونکہ اتنا ہی آپ رگیڑ سکتے ہیں
09:51معاملات کو
09:51اتنا ہی آپ کھینچ سکتے ہیں معاملات کو
09:53اول تو عمران خان صاحب کو ان کیسز میں اندر نہیں ہونا چاہے تھا
09:56لیکن جب اندر کر دیا تو اتنا ہی ٹائم لگنا چاہیے تھا
09:58اور ان کو باہر آ جانا چاہیے تھا
10:00لیکن آئین اور قانون کے مطابق تو معاملات
10:02چل نہیں رہے
10:03عدالتوں کو پوری طرح سے کنٹرول کر لیا گیا ہے
10:05تو ایسی صورت میں عمران خان صاحب کے باہر آنے کی امید
10:09آپ صرف اسی بنیاد پر ہی کر سکتے ہیں
10:10جو وہ سلمان اکرم راجہ صاحب کہہ رہے ہیں
10:12کہ جناب عمران خان صاحب اس صورت میں
10:14باہر آ سکتے ہیں
10:16کہ آئین اور قانون کے مطابق معاملات چلیں
10:18تو وہ تو پاکستان میں نہیں چل رہے
10:19ایک بہت بڑا ٹیسٹ کیس ہے اس وقت جو
10:21سپریم کورٹ آ پاکستان میں چل رہا ہے اسلام آباد میں
10:24سپریم کورٹ نو مئی کا جو
10:26مختصر فیصلہ ہے وہ اسی ہفتے
10:28سنائے گی
10:29اچھا اس میں امید یہ ہے کہ شاید سپریم کورٹ
10:32نو مئی والے دن یہ فیصلہ سنائے
10:34یعنی نو مئی کی بالکل آمد ہے
10:36چار دن باقی رہ گئے ہیں
10:38اور نو مئی آ جائے گا
10:39نو مئی کو دو سال مکمل ہو جائیں گے
10:41تو اس نو مئی کے اوپر ایک پوری پولٹیکل پارٹی
10:43کو تباہ برباد کیا گیا
10:44لگ بگ کوئی بیس ہزار سے زائد
10:47لوگوں کو جیلوں میں بھرا گیا
10:48کوئی پینتیس چھتیس ہزار لوگوں کے اوپر مقدمات درج کیے گئے
10:52ایک لاکھ سے زیادہ چھاپے مارے گئے
10:54لوگوں کی چادر اور چار دیوری کا تقدس پامال کیا گیا
10:57خواتین کے اوپر ہم نے بدترین تشدد ہوتے ہوئے دیکھا
11:00لوگوں کی گھڑوں کو ٹوڑ دیا گیا
11:01لوگوں کی کاروبار بند کر دیئے گئے
11:03لوگوں کی فیکٹریاں بند کر دی گئیں
11:05لوگوں کو ان کی جائدات سے محروم کر دیا گیا
11:08لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
11:11ملٹری کوٹ کے اندر مقدمات چلائے گئے
11:13لوگ اپنے ماں باپ کے جنازوں میں شریک نہیں ہو سکے
11:16لوگوں کے بچے جو ہیں وہ بلکتے ہوئے ہم نے دیکھے
11:19خواتین کے اوپر پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں
11:21ہم نے ٹارچر کے بدترین مناظر دیکھے
11:24ان کو سڑکوں پہ گھسیٹا گیا
11:26یہ سارا کچھ ہم نے پاکستان میں نو مئی کے بعد ہوتے ہوئے دیکھا ہے
11:30علاقہ اس سے پہلے بھی ظلم اور جبر کیا جا رہا تھا
11:32نو مئی سے پہلے بھی ہم نے دیکھا اور بار بار دیکھا
11:35کہ پاکستانیوں کے اوپر ظلم اور جبر کا بزار گرم کیا گیا تھا
11:38لیکن اس کے اندر شدت آتی ہے نو مئی کے بعد
11:41اب سپریم کورٹ آف پاکستان اس کا فیصلہ سنائے گی پتا چلے گا
11:45کہ جو سیویلینز کے جو مین معاملہ ہے وہ یہ ہے
11:48کہ کیا سیویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے
11:51یا نہیں ہو سکتا
11:52اب نو مئی کا معاملہ ہی مشکوک بنایا گیا
11:55پاکستان تاریخ انصاف تو یہ کہتی ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تھا
11:59وہ یہ کہتے نہیں عمران خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری ہوتی ہے
12:02اسلامباد ہائی کورٹ میں
12:04جسے سپریم کورٹ بعد میں کہہ دیتی ہے کہ یہ گرفتاری جو ہے یہ غیر قانونی ہے
12:07اس غیر قانونی گرفتاری کے بعد
12:10لوگ نکلتے ہیں اعتجاج کرنے کے لیے
12:12پھر وہ یہ کہتے ہیں کہ جناب ان میں عوام کے اندر بندے شامل کیے گئے
12:17جنہوں نے توڑ پھوڑ اور جلاو گھراو کیا
12:19اور حالات کو خراب کیا
12:21اور یہ حالات ڈیلیبریٹلی خراب کیے گئے
12:23تاکہ ان خراب حالات کو پاکستان تاریخ انصاف پر ڈال کر
12:32اس کے لیے ثبوت بھی پیش کرتی ہے
12:33حکومت کو وہ ایک چیلنج کرتے ہیں بار بار کہ جو اصل
12:36سی سی ٹی وی فوٹیج ہے جو موجود تھی
12:38وہ سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئے
12:40لاکہ وہ آپ ہمارے سامنے رکھ دیں
12:42لیکن حکومت کی ترجیحات اس ملک میں آئین اور قانون کیا کہتا ہے
12:46اس کی ایک چھوٹی زی مثال میں آپ کو دیتا ہوں
12:48میاں علیہ شفاق صاحب نے ایک سنم جعوید صاحبہ کے کیس میں انکشاف کیا ہے
12:53اور یہ بڑا ہولناک انکشاف ہے
12:55پولیس لے کر جاتی ہے سنم جعوید کو ٹارچر کرنے کے بعد
12:59اگلے دن ان کی میڈیکل ریپورٹ کروائی جاتی ہے
13:02مل سی میڈیکل لیگل جو ہے وہ سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جاتا ہے ان کا
13:06اور اس کے لیے میاں منشی اسپتال ہے لاہور میں
13:10بند روڑ پہ وہاں سے ان کا میڈیکل لیگل کروائی گیا
13:13کیونکہ بنتا بھی وہی تا اسپتال وہی والی جورسٹکشن بنتی تھی
13:16تو وہاں پہ ان کا جو میڈیکل لیگل کروائی گیا
13:18اس میں بتا چلا کہ ان کے اوپر تیرہ ان کو جگہوں پر جسم پر نشان ہے
13:22اور ان کو ٹارچر کیا گیا ہے
13:24اور سنم جعوید کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے
13:27اچھا اس کے بعد جب یہ خبر پھیلتی ہے
13:29میڈیا میں ہر طرف جاتی ہے جب یہ سرٹیفیکیٹ مل جاتا ہے
13:32سنم جعوید کے وکلا کو ان کی ٹیم کو پاکستان تحریک انصاف کو
13:36تو یہ معاملہ کھل جاتا ہے
13:37اب اس میں جو ہے وہ کیونکہ ٹک ٹاکر کی حکومت ہے پنجاب میں
13:40اور وہ اپنے علاوہ کسی کو بھی خبروں میں نہیں دیکھنا چاہتی
13:44تو فوری طور پر جناب پولیس کو ڈنڈا دیا جاتا ہے
13:47کہ آپ جائیں اور جا کر دوبارہ سے
13:49اس عورت کا میڈیکل کروائیں
13:51اور ثابت کریں کہ اس کے عورت کوئی تشدد نہیں ہوا
13:53اب اس خاتون کو زبردستی دوبارہ ہسپتال میں لے جایا جاتا ہے
13:57اور سنم جعوید کا دوبارہ میڈیکل کروانے کی کوشش کی جاتی ہے
14:00سنم جعوید بقول میہ علیہ شفاق صاحب کے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیتی
14:05کہ میں نے اب میڈیکل نہیں کروانا
14:07میرا جو میڈیکل ہے وہ کل ہو چکا ہے
14:09اور اس کی ریپورٹ آ چکی ہے
14:10انہوں نے میڈیکل نہیں کروائیا لیکن ان کے انکار کے باوجود
14:14وہاں ہسپتال سے ایک نیا میڈیکل ریپورٹ جاری کیا گیا
14:18جس میں یہ لکھ دیا گیا
14:19کہ سنم جعوید کے اوپر کوئی تشدد نہیں ہوا
14:22اور جس ڈاکٹر نے پہلے میڈیکل ریپورٹ بنائی تھی
14:25یعنی جو ڈاکٹر پہلے موجود تھے وہاں پہ
14:28جنہوں نے میڈیکل ریپورٹ بنائی تھی
14:29کہ اس خاتون پہ ٹورچر کیا گیا ہے
14:31اور تیرہ نشانات ہیں ٹورچر کے
14:33وہ جو میڈیکل لیگل ریپورٹ بنانے والے ڈاکٹر سے
14:36ان کو بھی معتل کر دیا گیا
14:38یہ ہے ناظرین صورتحال
14:41پاکستان میں جو رول آف لاؤ کی ہے
14:43جو انسانی حقوق کی ہے
14:45اور جو ازادی اظہار رائے کی ہے
14:47یہ میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا یہ ایک مثال ہے
14:49روزانہ ایسی بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں
14:51صدام ترین کے ساتھ بھی یہی کیا گیا
14:53لیکن وہ بھائر آیا تو کیا بدل گیا
14:55وہ اسی طرح کا ایک آدمی ہے
14:57وہ اسی طرح کھل کر بات کر رہا ہے
14:58وہ اپنے لوگوں میں گیا لوگوں نے اس کا پہلے سے بڑھ کے استقبال کیا ہے
15:01تو اس سے چیزیں تبدیل نہیں ہوتی
15:03تو سبریم کورٹ نو مہی کا مختصر فیصلہ
15:06اسی اپنے سنائے گی
15:07یہ میرے خیال میں پاکستان تحریک انصاف تو
15:10تین سال سے ظلم کی چکی میں پس رہی ہے
15:12ان کے لیے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:14آپ ان کے خلاف بھی فیصلہ دے دیں گے
15:16انہوں نے پہلے بھی مار کھائیے وہ آئندہ بھی کھا لیں گے
15:18لیکن یہ سپریم کورٹ آ پاکستان کا اپنا بھی ٹیسٹ ہے
15:21اب انہوں نے یہ ثابت کرنا ہے
15:23کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق ملکوں چلا رہے ہیں
15:25اور وہ ملک کو کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں
15:28اگر تو وہ کہیں گے کہ سیویلینز کا
15:30ملٹری کوٹس کے اندر ٹرائل ہو سکتا ہے
15:32تو پھر وہ ایک ایسا رستہ کھول دیں گے
15:35جس کو پوری دنیا نہیں مانتی
15:36پھر پاکستان کا نظام انصاف کسی اور طرف چل رہا ہوگا
15:39اور پوری دنیا کے اندر نظام انصاف کے پیرامیٹرز
15:42کچھ اور ہوں گے
15:44ناظرین بھارت نے پانی بند کر دیا ہے
15:46اور جو چناپ کا پانی ہے
15:48وہ لگا تار کم ہو رہا ہے
15:49اس کے اوپر عرصہ نے بھی اور جو گورنمنٹ ہے
15:52گورنمنٹ کے ادارے ہیں
15:53جو وارٹر منیجمنٹ کو دیکھتے ہیں
15:55انہوں نے باقاعدہ بتا دیا ہے
15:57اور کنفرم کر دیا ہے کہ بھارت نے
15:59سند تاز معاہدے کی خلاف وردی کرتے ہوئے
16:02باقاعدہ جو دریائے چناپ کے اوپر
16:04انہوں نے ایک غیر قرونی طریقے سے
16:06ڈیم بنایا تھا
16:07جس کے سٹرکچر پہ پاکستان نے اعتراض کیا تھا
16:10لیکن پھر بھی بھارت نے یہ بنا لیا تھا
16:12زبردستی
16:12اب اس ڈیم کو بھارت نے بند کر دیا ہے
16:16دیکھیں چھے دریائے تھے
16:18تین امنے انڈیا کو دیئے تھے
16:19تین ہمارے تھے
16:20تو جو تین انڈیا کو دیئے تھے
16:21ان کا تو پانی ہو گیا ختم
16:22انڈیا نے روک کے اپنی طرف موڑ لیا
16:24جو باقی تین دریائے تھے
16:26ان میں سے دو دریائوں پہ
16:27انڈیا نے کافی سارے سٹرکچر پہلے بنا لیا تھے
16:29پاکستان روکتا رہا
16:31لیکن وہ بناتے رہے
16:31لیکن پاکستان کو پانی آتا رہا
16:33اب کیونکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ
16:35ایک معاملہ خراب کیا ہے
16:36اور ایک معایدہ جو ہوا تھا
16:38اس معایدے کو توڑ لیا گیا ہے
16:40تو معایدہ ٹوٹنے کے بعد
16:42اب سیچویشن یہ ہے
16:43کہ وہ اب پانی بند کر سکتا ہے
16:44ان جگہوں پہ
16:45جہاں چناب میں اور جیلم میں
16:46اس نے بند بنائے ہوئے ہیں
16:48یا جہاں پہ اس نے ڈیم بنائے ہوئے ہیں
16:49تو بگلی ہار ڈیم کو بند کر کے
16:51اس نے پاکستان کے اندر پانی روک لیا ہے
16:54اور پاکستان کے مختلف
16:55جو ایریا سہراب ہوتے ہیں دریائے چناب سے
16:58وہاں پہ پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے
17:01اب پاکستان نے ایک بات کی تھی
17:03یہ میں اس موقع پر ضرور یاد دلانا چاہوں گا
17:05پاکستان نے کہا تھا
17:07کہ پانی بند کر کے
17:08ایکٹ آف وار کرے گا بھارت
17:10اگر بھارت نے پانی بند کیا
17:12تو یہ ایکٹ آف وار ہوگا
17:14یعنی بھارت کی طرف سے پانی بند کیے جانے کو
17:17ہم پاکستان کے اوپر حملہ تصور کریں گے
17:19اور پانی بند نہیں کر دیں دیں گے
17:21اب بھارت نے عملی طور پر پاکستان کا پانی
17:23بگلی ہار ڈیم سے بند کر دیا ہے
17:25سند تاز معایدے کی کھلی خلاف وردی ہو چکی ہے
17:27اب پاکستان کی باری ہے
17:29کہ وہ اس عمل
17:31جسے خود موجودہ حکومت
17:32ایک ایکٹ آف وار یا ایک جنگ قرار دے چکی ہے
17:36اس پر پاکستان کی حکومت
17:37اب کیا رد عمل دیتی ہے
17:38یہ ہے اب کا سب سے بڑا سوال
17:41زید حامد جو اس وقت پاکستان کی
17:43ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا محقب بیان کرتے ہیں
17:45جو بھی آرمی چیف آتے ہیں
17:47یہ ان کے خودساختہ ترجمان بن جاتے ہیں
17:49اور پاک فوج کے خودساختہ ترجمان ہیں
17:52تو زید حامد صاحب کہہ رہے ہیں
17:53کہ اب وہ تین دریا
17:54جو ہم نے بھارت کو دیئے تھے
17:57راوی بیاس ستلج
17:58ہم ان کا پانی بھی اب واپس لیں گے
18:00اب تمہیں سود ادا کرنا پڑے گا
18:02بھارت نے معایدہ توڑ کے بہت بڑی غلطی کی ہے
18:04اب ہم حملہ کریں گے
18:06اور ایک فیصلہ کن جنگ ہوگی
18:07ہمیں وہ انتظام کرنا پڑے گا
18:09کہ قیامت تک بھارت ہمارا پانی نہ روک سکے
18:11دیکھیں بھارت نے پانی تو روک لیا
18:13اور اب آپ کا کسان پریشان بھی ہو رہا ہے
18:16تو پاکستان نے یہ بھی کہا تھا
18:18کہ اگر پانی روکا
18:20ان کیس بھارت جو ہے وہ سنتاز معایدہ ختم کر کے
18:23پاکستان کا پانی روک لیتا ہے
18:24تو اس کو جنگ قرار دیا تھا پاکستان نے
18:27تو بھارت نے پھر تو اعلانے جنگ کر دیا ہے
18:30اب پاکستان نے اس کا جواب کیا دینا ہے
18:32یہ آپ کو آنے والے وقت پر بتا چلے گا
18:34پاکستان جواب دیتا بھی ہے یا نہیں دیتا
18:36کیونکہ اگر اقوام متحدہ میں جاتے ہیں
18:38دنیا کا دروازہ جا کے کٹ کٹ آتے ہیں
18:39تو کمزور کی بات کوئی نہیں سنتا
18:42شہباز شریف نے خود کہا تھا
18:43کہ بیگرز آر نوٹ چوزر
18:44اور عباسی صاحب ہیں
18:46وزیر ریلوے
18:48انہوں نے ایک بہت بڑی بڑک ماری تھی
18:50کہ اگر تم ہمارا پانی بند کرو گے
18:52تو ہم تمہاری سانسیں روک دیں گے
18:54تو اب دیکھنا یہ ہے کہ
18:56اپنے جو دعوے ہیں اس کے اوپر یہ پورا اترتے ہیں
18:58یا نہیں اترتے دیکھیں ایک عمران خان تھا
19:02جس نے جو کہا
19:03وہ اس نے کر کے دکھایا
19:04اس نے جب کہا کہ اگر تم یہ کرو گے
19:06تو پھر ہم یہ کرنے کا سوچیں گے نہیں
19:07ہم یہ کر دیں گے
19:08اور پھر اس نے کر کے دکھا دیا
19:09اب آپ کی باری ہے
19:11آپ کا ٹیسٹ ہے
19:12کہ آپ نے بھی کہا تھا
19:13کہ اس کو ایکٹ آف وار سمجھا جائے گا
19:15اور پھر ہم جواب دیں گے
19:16اپنا پانی ہم خود کھول لیں گے
19:18آپ کے وزراء نے کہا تھا
19:19کہ جن سٹرکچر سے ہمارا پانی روکا گیا
19:21ہم ان سٹرکچر کو تباہ کر دیں گے
19:24آپ نے خود کہا ہے
19:25اس حکومت نے کہا ہے
19:26ان کے سٹیٹمنٹ ریکارڈ پر پڑے ہوئے
19:28اب دیکھتے ہیں کہ یہ اپنا پانی کھولوا سکتے ہیں
19:30یا سٹرکچر اڑا سکتے ہیں
19:31یا کیا کرتے ہیں
19:32کس طرح لے کر جاتے ہیں معاملہ
19:33ناظرین انور مقصود صاحب نے ایک اپیل کی ہے
19:35ان کا ایک کھیل ہے ہاؤس اریسٹ
19:37وہ اس کو کرنا چاہ رہے تھے
19:39یہ کرتے رہتے ہیں
19:39ساٹھ پینسل سال سے پاکستان میں کام کر رہے ہیں
19:42اور بڑے اچھے لکھا رہی ہے
19:43بہت بڑا نام ہے ان کا پاکستان میں
19:45انور مقصود صاحب بہت بزرگ شخصیت ہے
19:46تو انہوں نے اسلام آباد کے اندر ان کا ایک تھیٹر تھا
19:49ایک کھیل ان کا چل رہا تھا ہاؤس اریسٹ
19:51اور وہ اس کے اوپر جناب دو دفعہ وہ چلا
19:54اور اس کے بعد پابندی لگا دیا
19:55این او سی کینسل کر دیا گیا
19:56انہوں نے اپیل کیا کہ مجھے این او سی جاری کیا جائے
19:59ہمارا آپ نقصان کر رہے ہیں
20:00تو یہاں پہ نا جب کوئی حکومت یا ریجیم
20:03ڈرنا شروع ہو جائے نا
20:04عدیبوں سے صحافیوں سے
20:07شائروں سے
20:08انٹلیکچولز سے
20:10یا ایکٹیویسٹ جو ہوتے ہیں ان سے
20:12جب کوئی حکومت ان لوگوں سے ڈرنا شروع ہو جائے نا
20:15تو اس کا مطلب ہے
20:16کہ وہ حکومت جائز نہیں ناجائز ہے
20:19اور وہ جب تک رہے گی
20:20وہ ناجائز کا آوی کرتی رہے گی
20:22اب تک لیتنے اپنا خیال رکھئے گا اپنے چینل کا بھی
20:24اللہ حافظ

Recommended