Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30ایک بٹی کے پیچھے ہمیشہ لگایا جاتا ہے
00:31پارٹی کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
00:34لوگوں کو لڑوایا جاتا ہے
00:36لوگوں کو ڈسکارج کیا جاتا ہے
00:38ڈنڈے کا استعمال بھی کیا جاتا ہے
00:40بہت سارے ٹیکٹس جو ہیں وہ استعمال کیا جاتے ہیں
00:42تاکہ احتجاجی تحریک نہ چل سکے
00:44اور یہ کام زیادہ در پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
00:47اور جو موجودہ ریجیم ہے
00:48حکومت ہے یہ مل کر کرتے ہیں
00:50اسٹیبلشمنٹ کسی بھی صورت میں
00:52عمران خان صاحب کے وجود کو اب برداشت نہیں کر سکتی
00:54یہ بات بالکل سادی ہے
00:55اسٹیبلشمنٹ کو کبھی بھی کسی سیاستدان نے
00:58اتنا نقصان پاکستان میں نہیں پہنچایا
01:00جتنا عمران خان صاحب نے پہنچا دیا ہے
01:02پاکستان کا ایک ایک بچہ اب جانتا ہے
01:04کہ پاکستان کے مسائل کے لیے ذمہ دار
01:06اسٹیبلشمنٹ کے بند کمروں میں کیے گئے غلط فیصلے ہیں
01:09جب تک یہ فیصلوں کا اختیار
01:11عوام کے پاس نہیں آئے گا
01:12یا عوامی منتقب نمائندوں کے پاس
01:15نہیں آئے گا تب تک پاکستان آگے نہیں
01:17بڑھ پائے گا یہ چیز کسی دور میں
01:19نواز شریف کو سمجھ آئی تھی
01:20بیندزر بھٹو کو بھی سمجھ آئی تھی
01:22لیکن نواز شریف صاحب نے ایسا لگتا ہے کہ کمپرومائز کر لیا
01:25اور انہیں سمجھ آگی کہ زندہ رہنے کا طریقہ
01:27اور سیاست میں زندہ رہنے کا طریقہ
01:29یہی ہے کہ کمپرومائز کریں
01:31اور اپنے اور اپنے خاندان کے لیے اقتدار کا ایک حصہ
01:33لیتے رہیں اسٹیبلشمنٹ سے
01:35ایک حصہ میں نے اس لیے کہا
01:37کہ اس میں زیادہ چیزیں جو ہیں
01:38وہ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہی رہتی ہیں
01:40اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کو تقسیم کرنے کے لیے
01:43جو حملہ ہوا وہ تحریک انصاف کے باہر سے نہیں ہوا
01:46وہ تحریک انصاف کے اندر سے ہوا
01:48میں آپ کو وہ بات میں بتاتا ہوں
01:50لیکن پہلے آپ یہ جنید اکبر صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
01:52یہ دیکھیں تو کافی کلیارٹی آ جائے گی
01:55آپ کو چیزوں کا آئیڈیا ہو جائے گا
01:56کہ یہ ہوا کیا
01:58اور کیا کس نے اور اس کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے
02:01جو جنید اکبر صاحب ہیں
02:03یہ جہاں پہ حکومت ہے پاکستان تحریک انصاف کی
02:05وہ سب سے امپورٹنٹ صوبہ ہے
02:07کیونکہ وہیں سے وہ عوامی
02:09پاور اکٹھی کر سکتے ہیں
02:10پنجاب کے اندر تو دس بندے اکٹھے ہو جائیں
02:12تو وہ ڈنڈے مارتے ہیں
02:13دہشتگردی کے پرچے کر دیتے ہیں
02:14گھروں کے اندر گز جاتے ہیں
02:16لوگوں کی املاک توڑ دیتے ہیں
02:18گاڑیاں توڑ دیتے ہیں
02:19تباہی پھیڑ دیتے ہیں
02:20تو یہاں پہ تو بہت بروٹیلٹی ہے
02:22ظلم ہے جبر ہے فستائیت ہے
02:24تو پنجاب میں تو ہلنے بھی نہیں دیتے
02:26پورے نظام کو باندھا ہوا ہے
02:27جبکہ خیبر پکتونخواہ میں جو ہے وہ
02:31وہاں سے ایک پاور پمپ ہوتی ہے
02:33اور اکٹھے ہو جاتے ہیں لوگ
02:34اور وہ چل پڑتے ہیں عمران خان صاحب کے لیے
02:36تو وہاں جنید اکبر صاحب کو
02:37عمران خان صاحب نے بنایا تھا
02:39پاکستان طریقہ انصاف کا صوبائی صدر
02:41اب صوبائی صدر جو ہے
02:43اس کے بعد بہت سار اختیارات ہوتے ہیں
02:44لیکن جنید اکبر صاحب خود
02:46ایک بیبسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں
02:47انہوں نے ایک انٹریو دیا
02:48اور اس میں انہوں نے اپنی صوبائی حکومت کے اوپر
02:51سنگین ترین الزامات لگا دی
03:03پاکستان طریقہ میں زندگی تنگ کر دی جاتی ہے
03:05انہوں نے عاطف خان کا شرام ترکہی کا
03:08اور
03:08اسد کیسل وغیرہ کا نام بھی لیا
03:10انہوں نے کہے جی وہ کہتے ہیں کہ ہم نے جلسہ کر رہا ہے
03:13تب سے لے کر صوبائی حکومت ہمارا کوئی بھی کام نہیں ہونے دی رہی
03:15جنید اکبر کہتے ہیں
03:17کہ میرا اپنا کوئی کام نہیں ہو رہا صوبائی صدر ہوں میں
03:19بیروکریسی بالکل تعاون نہیں کر رہی
03:22جب ان سے پوچھتے ہیں تو وہ کہتے ہیں جی
03:23وزیراعلا ہاؤس سے ہمیں منع کیا گیا
03:25اس صوبائی حکومت نے ہمیں منع کر دیا ہے
03:27وہ کہتے ہیں جب میں نے جا کے پارٹی کے جو موجودہ چیئرمن ہے
03:30بیریسٹر گوھر انہیں شکایت لگائی
03:32تو جناب پتا چلتا ہے
03:34کہ ان کے اپنے کام نہیں ہو رہے
03:36ان کے اپنے علاقے میں کام رکے ہوئے ہیں
03:38اور وہاں کی جو بیروکریسی ہے
03:40وہ ان کی بھی بات نہیں مانتی
03:41تو یہ ایک بیبسی ہے جس کا انہوں نے اظہار کیا
03:44حامد میر صاحب کے پروگرام میں وہ باتشیت کر رہے تھے
03:46اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
03:48جی ڈی پیو کی بات کریں
03:49کوئی ہماری بات نہیں سنتا
03:51بلکہ بیریسٹر سیف وہ کام کرتے ہیں
03:54جو ہم کہتے ہیں اس کے بالکل الٹا کر دیتے ہیں
03:56یعنی ابھی تیمور جگڑا صاحب کہہ رہے تھے
03:58کہ مجھے اگر جانا ہے
03:59عمران خان صاحب کو ملنے کے لیے
04:01تو مجھے کوئی ہالی ووڈ کی فلم کی طرح
04:03اپنے مو کے اوپر بیریسٹر سیف کا نقاب پہننا پڑے گا
04:06پھر شاید جا کر میں عمران خان صاحب سے ملاقات کر سکوں
04:08ورنہ تو ملاقات بھی نہیں ہونے دیتے
04:10اب ایسا لگتا ہے
04:12کہ یہ جو ابھی تقسیم پیدا کی گئی ہے
04:14پاکستان تحریک انصاف میں
04:16یہ جانبوچ کر پیدا کی گئی ہے
04:18تحریک انصاف کے بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں
04:20کہ یہ تقسیم پیدا نہیں ہونی چاہیے تھی
04:22چاہے اُٹھ کا تعلق ایک گروپ سے ہے
04:25دوسرے سے ہے تیسرے سے ہے چوتھے سے ہے
04:27وہ تمام گروپ یہی کہہ رہے ہیں
04:28کہ یہ تقسیم پیدا نہیں ہونی چاہیے تھی
04:31یہ تقسیم پیدا ہوئی کیسے
04:33دیکھیں تقسیم کے نتیجے میں ہوتا یہ ہے
04:35کہ عوامی ردعمل آتا ہے
04:37اور اس تقسیم کا فائدہ یہ ہوتا ہے
04:39جو تحریک چلنے والی ہوتی ہے
04:40وہ تحریک چلنے سے پہلے ٹپ ہو جاتی ہے
04:42اب یہی اس مرتبہ کیا گیا
04:44دیکھیں کچھ چیزیں ایسی تھی
04:46کہ حکومت گرنے کے خطرے کے باوجود
04:49خیبر پکٹونکا کی حکومت
04:51بجٹ پاس کرنے کے حوالے سے کر سکتی تھی
04:53یعنی حکومت بھی بچا سکتے تھے
04:55اور چیزوں کو اچھے طریقے سے بھی کر سکتے تھے
04:57مثال کے طور پر عمران خان صاحب سے ملنے کی کوشش کی جا سکتی تھی
05:01جو کوشش بالکل نہیں کی گئی
05:03دیکھیں اگر بیریسٹر سیف جاتا ہے
05:05اور جا کر عمران خان صاحب سے مل لیتا ہے
05:07تو وہ تو ایک صرف
05:09وزیر اعلیٰ کے ساتھ کام کرنے والا آدمی ہے
05:11اگر بیریسٹر سیف جا کر
05:13عمران خان صاحب سے مل لیتا ہے
05:15تو وزیر اعلیٰ کیوں نہیں مل سکتا
05:17یہ سوال وزیر اعلیٰ کو
05:19اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے
05:20کہ اس آدمی میں ایسا کیا ہے
05:22کہ اس کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ
05:24عمران خان سے ملوا دیتی ہے
05:26اس میں ایسا کیا ہے کہ اس کو ملواتی
05:28اور باقی لوگوں کو نہیں ملواتی
05:30کیا یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا وفادار ہے
05:33یا عمران خان کا وفادار ہے
05:34یہ علی امین گنڈاپور کا وفادار ہے
05:37یا کسی اور کا وفادار ہے
05:38ویسے میں آپ کو بتا چکا ہوں
05:39کہ وہ خیبر پکتھون خاکہ محسن نکوی ہے
05:42بیریسٹر سیف
05:43اب وہ جتنی مردی صفائیاں دیتا رہے
05:45ایکچولی تو وہ یہی ہیں
05:46عمران خان صاحب سے ملنے کی کوشش کی جا سکتی تھی
05:49جو نہیں کی گئی
05:50ملقات نہ ہونے کی صورت میں
05:51اعتجاج ریکارڈ کروایا جا سکتا تھا
05:53جو نہیں کیا گیا
05:54اور بجٹ کو اچانک پاس کرنے کی بجائے
05:57سیاسی کمیٹی کے مشورے کے مطابق
05:59ستائیس جون کو پاس کیا جا سکتا تھا
06:02یا کم ات کم بجٹ کو پنجاب کے
06:04وفاق کے
06:04اور سندھ کی حکومتوں کے بات پاس کر لیتے
06:07پہلے انہیں بجٹ پاس کرنے دیتے
06:10تھوڑا سا پریشر بنا لیتے
06:11اپنی حکومت بچانا ضروری تھا
06:13تو بجٹ پاس کرنا ہی پڑنا تھا
06:15لیکن جس بھونڈے انداز میں یہ سب کچھ کیا گیا
06:18اس سے تو ایسا دکھائی دیتا ہے
06:20کہ شاید جان بوجھ کر پاکستان تحریک انصاف
06:22کو تقسیم کرنے کی ایک
06:24ساوش کی گئی ہے
06:25اب طریقہ کار کیا ہے
06:26دیکھیں اب اس سے نکلنا کا طریقہ کار صرف اور صرف ایک اعتجاجی تحریک ہے
06:30جس کے بارے میں عمران خان صاحب
06:32پہلے ہی ایک اکامات دے چکے ہیں
06:33کہ اعتجاجی تحریک چلائی جائے
06:36پاکستان تحریک انصاف کو اعتجاجی تحریک
06:38چلانی پڑے گی لیکن اس مرتبہ ایک مختلف حکمت
06:40عملی کے ساتھ آنا ہوگا اور
06:42اس کے بارے میں ڈسکشن پاکستان تحریک انصاف میں
06:44ہوئی تھی
06:44جو پاکستان تحریک انصاف میں ڈسکشن ہوئی تھی
06:47اور جو عمران خان صاحب کا لائن آف ایکشن
06:49اس مرتبہ دکھائی دے رہا تھا وہ یہ نہیں ہے
06:51کہ سارے لوگ اکٹھے ہو کر اسلام آباد کی درف جائیں گے
06:54اس مرتبہ جو ان کا
06:56لائن آف ایکشن تھا یہ اور یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں
06:58یہ وہ لوگ یا جو پاکستان
07:00تحریک انصاف کے اندر سے قبریں آ رہی ہیں
07:01یا جو چیزیں پبلک ہو چکی ہیں
07:03ان کے بارے میں بتا رہا ہوں میں آپ کو
07:05کہ ان کا لائن آف ایکشن یہ تھا کہ پورے پاکستان
07:07کو بند کریں گے مین شہرائیں پاکستان
07:10کی بند کریں گے اور بہت ساری
07:12جو انرجی سمیت دیگر بہت ساری چیزوں کی
07:14جو سپلائی ہے اس کو بند کر دیں گے
07:16پاکستان تحریک انصاف کے کارکون
07:17مختلف علاقوں میں بڑے
07:20پیمانے پر نکل کر
07:21اور اگر اس طرح کی ایکٹیویٹی ہو جاتی ہے
07:23سپلائی بند ہو جاتی ہے
07:25شہرائیں بند ہو جاتی ہیں
07:26رستے بند ہو جاتی ہیں
07:28یہ عملی طور پر پاکستان تحریک انصاف دیں گے
07:30وہ ملک کی ایک بہت بڑی طاقت تو ہے
07:32تو انہیں ایک مومنٹم بنانا پڑے گا نا تحریک کا
07:35اور اگر وہ مومنٹم بنتا اور اس کے بعد
07:37وہ ملک کو جیام کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
07:39تو یہ ایک بہت بڑا پریشر ہوگا
07:41انٹرنیشنل لیول کی نیوز بنے گی
07:43پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی خبر بنے گی
07:45اور ایک بہت بڑا پریشر کریئٹ ہوگا
07:47اور اس پریشر کے نزیجے میں
07:49پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
07:51شاید کوئی کڑوا گھونڈ کرنا پڑ جائے
07:53جو ابھی وہ کرنے کے موڈ میں نہیں ہے
07:55انڈیا پاکستان مارکے کے بعد
07:57پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو ایسا لگتا ہے
07:59کہ جو عوام انہیں برا بلا کہہ رہی تھی
08:01شاید اب نہیں کہہ رہی
08:02لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے
08:03یہ ایک آپٹکس ضرور کیریئٹ ہو گئے ہیں
08:06لیکن جب بھی وہ کوئی پولیٹیکل
08:08مسٹیک کریں گے
08:09یا کوئی ایسی چیز کریں گے
08:10یہ نہیں ابھی میں دیکھ رہا ہوں
08:11ہمارے جو ملٹری افسران ہیں
08:13وہ نوجوانوں سے ملتے ہیں جا کر
08:14کبھی مدارس میں
08:15کبھی سکولوں میں
08:16کبھی کالیجز میں
08:17مختلف جگہوں پر انٹریکشنز کر رہے ہیں
08:19وہ جو ایک ایمیج بلڈنگ ہے
08:21وہ کی جا رہی ہے
08:22لیکن میرا نہیں خیال
08:23کہ یہ چیزیں کام کریں گی
08:25ایک جھٹکا
08:25ایک واقعہ
08:26ایک غلطی
08:27دوبارہ لاکر وہیں کھڑا کر دے گا
08:29جہاں سے یہ معاملہ
08:30بہت خراب ہو گیا تھا
08:32لہذا غلطی کی گنجائش نشتہ
08:34کرنا یہ پڑے گا
08:36کہ عوام کو عوام کا منڈیٹ دینا پڑے گا
08:38عوام کو ان کے رائٹس دینے پڑیں گے
08:40آپ لوگوں کے حقوق چھین کر
08:42لوگوں کو اس بات پر قائل نہیں کر سکتے
08:44کہ آپ حقوق کے بغیر زیادہ بہتر ہیں
08:46یہ آپ نہیں کر پائیں گے
08:47اور یہ ہوئی نہیں سکتا
08:49پوری دنیا میں نہیں ہو سکتا
08:49تو پاکستان میں کیسے ہو جائے گا
08:51اب گنڈاپور صاحب آنے والے احتجاج کے حوالے سے
08:54ایک بڑی جذباتی تقدیر پہلی کر چکے ہیں
08:56جس کے بعد آتش بازی بھی کی گئی تھی
08:57تو انہوں نے کہا تھا
08:59گنڈاپور صاحب نے کہ
09:00ایک کے بجائے دو گولیاں ماریں گے
09:01اس کی ضرورت نہیں ہے
09:02انہوں نے کہا تھا
09:03کہ اڈیالا جیل جائیں گے
09:04اس کی بھی ضرورت نہیں ہے
09:05کیونکہ یہ احتجاج
09:08عمران خان صاحب نے
09:08ڈیفرنٹ طریقے سے
09:09مبیجینہ طور پر
09:10اب تک جو چیزیں پاہر آئیں
09:11ڈیزائن کیا ہے
09:12اور وہ یہ ہے
09:14کہ پورا ملک بند کرنا
09:15تو خیبر پکتونخواہ کی گورنمنٹ
09:17اور خیبر پکتونخواہ کے
09:18جو پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ ہیں
09:19وہ کیا کر سکتے ہیں
09:20پنجاب میں کیا ہو سکتا ہے
09:21سندھ میں اور بلوچستان میں
09:22کیا ہو سکتا ہے
09:23اس کے اوپر ہم آنے والے
09:25وی لوگز میں بات کریں گے
09:26لیکن فستائیت رک نہیں رہی
09:28چودری امتیاز صاحب ہیں
09:30ایم اے نے
09:30ان کو پہلے آپ کو پتا ہوگا
09:32جبری طور پر لاپتہ بھی کیا گیا
09:33گرفتار بھی کیا گیا
09:35ان کے اوپر مقدمات بھی بنائے گئے
09:36ان کے گھروں پر چھاپے بھی مارے گئے
09:38ان کی فصلیں بھی جلائی گئیں
09:40ان کے جانوروں کا بھی نقصان کیا گیا
09:42تو ان کے جو فارم ہیں
09:43ان کا بہت نقصان کیا گیا
09:45بڑا بہت زیادہ
09:46اس خاندان کی مصیبتیں کم ہی نہیں ہو رہی
09:48ان کی خواتین کے اوپر بھی ٹارچر کیا گیا
09:50تو چودری امتیاز کے بھائی
09:51چودری اجاز جو سابق ایم اے نے ہے
09:53ان کو ان کے گھر اسلام آباد سے
09:55اغوا کر لیا گیا ہے
09:56پولیس والے آئے تھے
09:58ویگو ڈالوں کے اندر جو ہے
09:59وہ سادہ کپڑوں میں لوگ آئے تھے
10:01اور انہوں نے آ کر
10:02انہیں ویگو ڈالوں میں ڈالا
10:03اور ڈال کر لے کر چلے گئے
10:05اب تک کی جو اطلاع ہے
10:06اس کے مطابق تو ان کو اغوا کیا گیا ہے
10:08دیکھنا یہ ہے
10:09کہ انہیں کسی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے
10:11یا نہیں پیش کیا جاتا ہے
10:13لیکن یہ ظلم اور فستائیت
10:14جو پاکستان میں چل رہی ہے
10:16وہ تو چلی رہی ہے
10:17اس کا سلسلہ رکی نیرا
10:19اب ناظرین آجائے ہیں
10:20پاکستان تحریک انصاف کیا
10:21اس محول میں ایک تحریک چلا سکتی ہے
10:23تو سادہ بات یہ ہے
10:24کہ اس کے لیے
10:26اس تقسیم کے محول کے اندر
10:28تو تحریک نہیں چلتی
10:29تحریک چلانے کے لیے
10:30لوگوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا
10:32مشاورت کرنی پڑے گی
10:33اپنے اپنے ہلکوں میں
10:34مومنٹم بنانا پڑے گا
10:36گلی محلوں میں جا کر کام کرنا پڑے گا
10:38شہروں میں جا کر
10:39قصبوں میں جا کر کام کرنا پڑے گا
10:41اور پھر ایک پوری سوشل میڈیا کے اوپر
10:43کمپین تیار کر کے
10:45اس کو چلانا ہوگا
10:45بجائے اس کے کہ تحریک انصاف کے لوگ
10:47سوشل میڈیا کو گالیاں دیں
10:48وہ سوشل میڈیا کو اپنی طاقت بنائیں
10:51جیسے کہ عمران خان صاحب نے
10:52سوشل میڈیا کو اپنی طاقت بنایا
10:53وہ ہمیشہ سوشل میڈیا کو
10:55خراج تحفین پیش کرتے ہیں
10:56اور الٹا جو ہے پارٹی کے لوگ
10:58سوشل میڈیا کے اوپر
10:59چڑھائی کر دیتے ہیں
11:00اگر اس بجٹ کو
11:02اس بھونڈے انداز میں
11:03پاسٹ نہ کروایا جاتا
11:04تو سوشل میڈیا
11:06اس ساری چیز کو
11:06کسی اور طرح دیکھ رہا ہوتا
11:08لیکن کیونکہ
11:10ایک بھونڈے انداز میں
11:11ایک عجیب و غریب طریقے سے
11:13یہ بجٹ پاس کروایا گیا
11:14تو لگتا ہے کہ
11:15ڈیلیبریٹ ایفٹ تھی
11:16کہ ایک تقسیم پیدا ہو جائے
11:17بارال اس سے بچنے کا طریقہ جائے ہی
11:19کہ ایک تحریک فوری طور پر شروع کی جائے
11:20اور اس تحریک کے لیے
11:22جو ہے مومنٹم بنایا جائے
11:23اور مومنٹم بنتے بنتے بنتا ہے
11:26ایک دم نہیں ہوتا
11:26ابھی دیکھیں گرمی بہت زیادہ ہے پاکستان میں
11:29اب اگر جون کے مہینے کے انڈ میں
11:31کوئی تحریک شروع بھی کی جائے گی
11:32محرم الحرام شروع ہو گیا ہے
11:33اور آگے سفر کا مہینہ ہے
11:35اور یہ انتہائی گرم مہینے ہیں
11:37تو اگست تک تو کوئی تحریک چل نہیں سکتی
11:40جولائی کا مہینہ پورا گزارنا پڑے گا
11:43اور یہی جون کا مہینہ اور جولائی کا مہینہ
11:45اس میں ایک مومنٹم بن سکتا ہے
11:47اور اگست کے میڈ کے بعد
11:49جو تحریک ہے وہ عملی شکل اختیار کر سکتی ہے
11:52اور پھر پاکستان تحریک انصاف
11:53ایک بڑی تحریک چلا بھی سکتی ہے
11:55ایسا نہیں ہے بہت بڑی پارٹی ہے
11:56بہت طاقتور پارٹی ہے
11:58اور جو کچومبر نکال دیا عوام کا
12:00موجودہ حکمرانوں نے تو اس کے بعد
12:02تو تحریک چلانا کوئی مشکل ہونا بھی نہیں چاہیے
12:04ابھی یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے پاکستان میں
12:07اس کا فائدہ موجودہ ریجیم کو ہو رہا ہے
12:08ان کا بجٹ اس کے پر کوئی بات نہیں کر رہا
12:11بجٹ میں جو انہیں عوام کی کمر توڑی
12:12اس کے پر کوئی بات نہیں کر رہا
12:14آئی ایم اف کا بجٹ
12:15ایز اٹیز منظور کر دیا
12:16اس پر کوئی بات نہیں کر رہا
12:17پنجاب کے بجٹ کے اندر ایسے ایسے کھانچے ہیں
12:19اس کے پر کوئی بات نہیں کر رہا
12:21خیبر پختون کھا کے اپنے بجٹ کے پر کوئی بات نہیں کر رہا
12:24بات کیا ہو رہی ہے
12:25یہ طریقہ انصاف میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے
12:27بھئی یہاں پہ ڈسکشن ہونی چاہیے
12:29کہ حکومت نے کیا گند مارا ہے
12:30کسان کے ساتھ کیا کیا
12:31مزدور کے ساتھ کیا کیا
12:33عام پاکستانیوں کے ساتھ کیا کیا
12:35پچاس فیصد کے قریب لوگ جو ہے
12:37وہ گربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں
12:38لوگ پاکستان چھوڑ چھوڑ کے باہر جا رہے ہیں
12:41سرمایہ کاری پاکستان میں آ نہیں رہی
12:43ان چیزوں پر بات کرنے کی بجائے
12:44بجٹ کے دنوں میں بات یہ ہو رہی ہے
12:46کہ جناب پاکستان طریقہ انصاف میں
12:48تقسیم کیسے پیدا ہو گئی
12:49اور یہ تقسیم ڈیلیبریٹلی پیدا کی گئی ہے
12:52ایک اور بہت بڑی خبر ہے ناظرین
12:54اور یہ خبر امریکہ کے حوالے سے اور اسرائیل کے حوالے سے ہے
12:57اور غازہ میں جنگ بندی ہونے جا رہی ہے
12:59یہ اب دعویٰ کیا جا رہا ہے
13:01لیکن سب سے پہلے آپ یہ دیکھ لیں
13:03کہ ایک خبر آئی ہے وہ یہ بتاتی ہے
13:04کہ اسرائیل کا یہ جو لڑائی ہوئی ہے
13:06ایران کے ساتھ بارہ دن کی
13:08ان بارہ دنوں میں جو نقصان ہوا ہے
13:10وہ بیس ارب امریکی ڈالرز کا نقصان ہوا ہے
13:13بہت بڑی اماؤنٹ ہے
13:14پاکستان کے ذرے مبادلہ کے جو ٹوٹل دخائر ہیں
13:17ان سے بھی بڑی اماؤنٹ ہے
13:19جتنا پیسہ آئی ایم ایف سے پاکستان نے تین سال میں لینا ہے
13:22اس سے تین گناہ بڑی اماؤنٹ ہے
13:24تو ہمارے لیے تو یہ بہت بڑی اماؤنٹ ہے
13:26لیکن اسرائیل کے لیے کتنا پیسہ ہے
13:28یہ دیکھنا ہوگا نا
13:29تو اسرائیل کا جو قومی خزانہ ہے
13:31یا جو ان کے فورن ریزروز ہیں
13:34اسرائیل کے
13:35وہ دو سو بیس ارب ڈالر سے زائد کے ہیں
13:38تو ان کو یہ بیس ارب ڈالر اتنا نہیں دکھتا
13:41جتنا پاکستان کو دکھ سکتا ہے
13:43یا ایران کی جو حالت ہے
13:44وہ اسرائیل جیسی تو اچھی نہیں ہے
13:45معیشت میں
13:46تو ایران کے لیے معاشی دباؤ زیادہ ہو سکتا ہے
13:49اسرائیل کا بیس ارب ڈالر سے نقصان ہوا
13:51لیکن جو اسرائیل کا ایکچول نقصان ایران نے کیا نا
13:54انہوں نے اسرائیل کی جو ہے
13:56مطھ توڑ کے رکھ دی
13:57کہ یہ ناقابل تسکیر ہے
13:59ان کے اوپر کوئی اٹیک نہیں کر سکتا ہے
14:00ان کو مارود ان کو چوٹنی ہی لگتی
14:02تو ایران نے یہ جو نقصان کر دیا
14:04یہ تو سینکڑوں ارب ڈالر سے زیادہ بڑا نقصان ہے
14:08جو ایران نے اسرائیل کا کر دیا
14:10اور باقی رئی صحیح قصر
14:11ڈالر ٹرمپ نے نکال دی
14:12جس پہ انہوں نے کہا جی اسرائیل کو بہت مار پڑی ہے
14:14اور میں نے اسرائیل کو بچایا ایران سے
14:16یہ انہوں نے اپنا ایک کریڈٹ بھی لے لیا
14:19اور اسرائیل کی ایسی تیسی بھی بھیڑ دی
14:21کہ جناب آپ کو تو بہت مار پڑی ہے
14:23اب جو چیزیں تیہ ہوئی ہیں
14:25وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
14:26امریکہ اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک فیصلہ کیا ہے
14:29اور اس حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا میں خبریں آ رہی ہیں
14:32امید کی جا رہی ہے کہ دو ہفتوں میں غزہ میں جنگ بندی ہو جائے گی
14:36جنگ بندی کی شرائط کیا ہے
14:38اور کن شرائط کے اوپر یہ جنگ بندی ہوگی
14:39یہ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
14:41یہ دو ہفتے کے اندر جنگ بندی ہوگی
14:43اور چار عرب ممالک ہیں
14:47جو غزہ کا کنٹرول سنبھال لیں گے
14:50وہاں کی حکومت سنبھال لیں گے
14:52ان کا انتظام سنبھال لیں گے
14:53جن میں دو ملکوں کے نام آگئے ہیں
14:55ایک مصر ہے
14:56اور دوسرا یو اے ای ہے
14:59یہ دو ممالک کے نام آگئے
15:00دو ممالک کے مزید نام آ جائیں گے
15:03جو غزہ کا انتظام سنبھال لیں گے
15:04ہو سکتا ہے ایک ملک سعودی عرب ہو
15:05یا ایک ملک جو ہے وہ اردن ہو سکتا ہے
15:07اور اس کے بعد انہوں نے کہا جی کہ
15:09حماس جو ہے وہ یہاں سے جلوطن کیا جائے گا
15:11ان کے لوگوں کو
15:12اور جو لوگ یہاں سے جانا چاہیں گے
15:15جو فلسطینی اس علاقے کو چھوڑنا چاہیں گے
15:18تو مسلمان ممالک
15:19ان کے لیے جگہ فرام کریں گے
15:21اچھا تھی اس کے بعد یہ ہے کہ
15:23جو یرغمالی ہیں انہیں آزاد بھی کروایا جائے گا
15:26یہ بھی ایک اس کے اندر شرط شامل ہے
15:27اور پھر یہ بھی بتایا جائے گا
15:30کہ عالمی سطح پہ
15:31بہت سارے ممالک جو ہیں وہ غزہ کے بے شمار
15:34بشندوں کو قبول کریں گے
15:35جو حجرت کر کے غزہ سے
15:37دوسرے علاقوں میں جانا چاہتے ہیں
15:39اچھا جی ایک آپ کو میں یاد دلا دوں
15:41کہ ابراہم اکاڈ ہوا تھا
15:43ابراہم اکاڈ
15:44یہ دوزار بیس میں ہوا تھا اور اس کے مطابق
15:47دو ملکوں نے تسلیم کر لیا تھا اسرائیل کو
15:50اور دو ملک مزید تھے
15:52جن کے بارے میں کہا جار تھا کہ یہ تسلیم کریں گے
15:54اور یہ چار ملک اس کے اندر شروع میں شامل تھے
15:57یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ
15:59اسرائیل
16:00اور یو اے ای اور بہرین
16:02یو اے ای نے اور بہرین نے دوزار بیس میں اسرائیل کو تسلیم کیا تھا
16:06اس کو ابراہم اکاڈ کا نام دیا گیا تھا
16:08جبکہ اگلے مردے میں
16:09مراکش نے اور سوڈان نے
16:12تسلیم کرنا تھا اسرائیل کو
16:14اب وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ مزید عرب ممالک
16:16اسرائیل کو تسلیم کریں گے
16:18اور اس کے اندر ایک بڑا عجیب و غریب دعویٰ ہے
16:20اور وہ دعویٰ یہ کہتا ہے
16:22خبروں کے مطابقے کہ ابراہم کا جو معایدہ ہے
16:25اس کی توسیح کی جائے گی
16:26شام اور سعودی عرب سمیت
16:29مزید عرب ممالک
16:30اور دیگر مسلم ممالک
16:33اسرائیل کو تسلیم کریں گے
16:35اور سرکاری تعلقات
16:37قائم کریں گے
16:39اس کے اوپر انہیں مجبور کیا جائے گا
16:40یہ جناب ایک بہت بڑی خبر
16:43دعویٰ جو ہے اخبار کا یہ ہے
16:45اور یہ اسرائیل ہیوم اخبار
16:47اس کے اندر یہ چپا ہے
16:49اور دیگر کئی جگہوں پہ یہ خبر آئی ہے
16:51دعویٰ اس میں کیا جا رہا ہے
16:53کہ جناب یہ ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے
16:56لیکن ان ممالک کی طرف سے
16:57ایسی کوئی بات نہیں کی گئی
16:59نہ سعودی عرب کی جانب سے کی گئی
17:01نہ ہی کوئی بات شام کی جانب سے کی گئی
17:04نہ کوئی دیگر مسلمان ملکوں کی جانب سے کی گئی
17:06لیکن یہ ایک اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے
17:08آنے والے دنوں میں دیکھ لیتے ہیں
17:11کہ جناب یہ دعویٰ
17:11سچ ثابت ہوتا ہے
17:13یا نہیں ہوتا
17:14امریکہ جو ہے وہ یہودیہ اور سامریہ میں
17:17محدود اسرائیلی خود مختاری کے نفاظ کو
17:19تسلیم کرے گا
17:21اور یہ دو ریاستوں کا جو تصور ہے
17:24اس کے مطابق
17:25اصلاحات ہوں گی اور معاملہ آگے بڑھے گا
17:27یہ ہے جناب وہ پورا پلین جو
17:31اسرائیل کے اندر لائے جا رہا ہے
17:32یہ پانچ نکات ہیں اور مبینہ طور پہ
17:35اور اس پہ جو ڈسکشن ہوئی ہے
17:37وہ امریکہ اور اسرائیل کے بیچ میں ہوئی ہے
17:39اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے
17:41اور فلسطینیوں کو ان کا حق مل جاتا ہے
17:43تو پھر تو یہ ایک
17:45نئی ایسی صورتحال ہوگی
17:47جس میں اس خطے میں
17:48دیر پا امن کی توقع کی جا سکتی ہے
17:51ادروائز پھر امن جو ہے
17:53وہ اس خطے میں خواہ بھی رہ جائے گا
17:55ناظرین جادے جادے خبر آپ کو میں اور دیتا ہوں
17:57سینن نے خبر دی تھی اور وہ خبر
17:59انہوں نے دی تھی امریکن انٹیلیجنس
18:01اداروں کی جو ابتدائی رپورٹس ہیں
18:03ان کے مطابق
18:04سینن نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کا
18:07کوئی جہوری تنصیبات کا ایسا
18:09نقصان نہیں ہوا جس کے بعد
18:11اس کا جو ایٹمی پروگرام ہے وہ رک جائے
18:13یہ سینن نے پہلے دعویٰ کیا تھا
18:15لیکن اس کے بعد پوری کی پوری جو امریکن انتظامیہ
18:18ہے انہوں نے جلغار کر دی
18:20اور اب وہاں سے خبریں یہ دی جارہی ہیں
18:22کہ نہیں ایران کا بہت نقصان ہو گیا
18:23ایران کئی سال پیچھے چلا گیا
18:25اور اس کو بارٹ ٹائم لگے گا
18:27اپنے ایٹمی
18:28جو معاملات ہیں ان کو درست کرنے میں
18:30اور اپنی ایٹمی تنصیبات کی اوپر
18:33دوبارہ اس سطح پہ پہنچنے میں
18:34جہاں پہ وہ مادی میں پہنچا ہوا تھا
18:37اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
18:38لیکن جو پہلی والی خبر ہے
18:40اس کی تردید اب امریکہ سے تو آ رہی ہے
18:43لیکن ایران کا دعویٰ یہ ہے
18:45کہ خبر وہی ٹھیک تھی
18:46ایران کا یہ دعویٰ ہے کہ ان کے ایٹمی
18:49اساسوں کو وہ نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا
18:52یا جا سکا
18:53جس کا دعویٰ امریکہ نے
18:54اور اسرائیل نے کیا ہے
18:56تو اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
18:58اپنے اس چینل کا بھی
18:58اللہ حافظ

Recommended