Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
What Happened Yesterday? Strong Reply by Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بھی ہے یعنی بہت عجیب و غریب قسم کا بھانڈپن دونوں طرف سے ہو رہا ہے خاص طور پہ بھارتی میڈیا نے ثابت کیا ہے کہ وہ اس میدان میں بہت ہی آگے ہیں اور ان کا کوئی مقابلہ پوری دنیا میں نہیں کر سکتا اگر آپ پاکستان اور بھارت کی جو اب تک کی جنگ ہے اس کو حقیقت کی نظر سے دیکھیں اور جو اصل لڑائی ہوتی ہے دو ملکوں میں یا کوئی بڑی جنگ ہوتی ہے تو اگر اس کی شدت کو آپ دس رکھیں تو یہ دو تک کی شدت کی لڑائی ہوئی ہے
00:56صرف لائن آف کنٹرول ایک ایسی جگہ ہے جہاں پہ چند مورچوں میں آپس میں جو فائرنگ ہوتی ہے وہ گھمسان کی فائرنگ ہو جاتی ہے لیکن وہ لائن آف کنٹرول ہے دونوں طرف کا علاقہ جو ہے وہ دونوں ملکوں کے لیے متنازع ہے پاکستان یہ کہتا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا ہے اور انڈیا اس کے اوپر قابض ہے جبکہ انڈیا کہتا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کو آزاد کروانا ہے اور پاکستان اس کے اوپر قابض ہے تو یہ ایک لڑائ
01:26ان کو لے کر اگر آپ بات کریں تو اگر آپ دس میں سے بھی نمبر دیں نا کہ اگر جنگ کی شدت دس ہوتی ہے تو آپ دو نمبر بھی مشکل سے دیں گے لیکن اگر آپ دونوں ملکوں کے میڈیا کو دیکھیں تو آپ کو ایسا لگے گا کہ یہ تو دس کی شدت سے بھی آگے چلی گئی ہے اور دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسی جنگ ہوئی ہی نہیں ہے یہ فل سکیل وار کیا ہوتی ہے شاید ان میڈیا والوں کو اندازہ بھی نہیں ہے یا انہوں نے اس قسم کی گمسان کی لڑائی کبھی دیکھی بھی نہیں ہے
01:53ابھی ایک رات بھارت نے پہلے دیکھیں اب تک کی ڈیولپمنٹ یہ ہے کہ بھارت نے اچانک ایک رات پاکستان کے مختلف شہروں پہ مختلف مقامات پہ نو جنگوں پہ میزائل دا گئے پاکستان نے اپنے دفاع میں ان کے تیارے گرا دیئے اب پاکستان نے جوابی کاروائی کرنی ہے جس کا ابھی تک آغاز نہیں ہوا لیکن اگلے دن بھارت نے ڈرون بھیجوا دیئے تاکہ پاکستان کی جو صلاحیت ہے ائر ڈیفنس کی اس کو چیک کیا جا سکے اس کا ٹیسٹ
02:23اب تک کی کہانی ٹوٹر یہ ہے لیکن لائن آف کنٹرول کے اوپر اس وقت شدید لڑائی چل رہی ہے وہاں پہ شدت زیادہ ہے لڑائی کی وہاں شیلنگ بھی ہو رہی ہے فائرنگ بھی ہو رہی ہے اور ہلکے احتیاروں کے ساتھ ایک دوسرے کے اوپر اٹیک کیا جا رہا ہے بہت بڑے پیمانے پر نہیں لیکن وہاں پہ لڑائی ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے اس کے ویجول بھی سوشل میڈیا پہ ہر طرف آ رہے ہیں مدفر آباد کی صورتحال ہے آپ کے سامن
02:53پاکستانیوں کی بات کرتے ہیں کہ پاکستانیوں نے کچھ ایسے بھانڈ ہے پاکستان میں بھی جنہوں نے ایسی باتیں کی ہیں جو ہوئی نہیں بھی تک گراؤنڈ پہ اور ان کی تعداد کام ہے پاکستان میں لیکن انہوں نے چھوڑی بہت لمبی لمبی ہے مثال کے طور پر شروع میں یہ ایک دم کہا گیا کہ ساتھ آٹھ تیارے گرادیے گئے ہیں جنگ میں ایسا ہو جاتا ہے نمبرز کا لیکن بعد میں ٹھیک بھی ہو جاتا ہے لیکن یہ بڑی عجیب بات کی گئی کہ ایک سو چوبیس چوکیاں
03:23درجنوں بھارتی فوجی جو ہیں وہ پاکستانی فوج نے قیدی بنا لیا ہے مودی کی چیخیں نکل گئی ہیں اور پاکستان کی منتیں بھارت نے شروع کر دی ہیں مشترکہ دوست کو بیچ میں ڈال کر پاکستان سے گزارش کی جا رہی ہے کہ آپ جوابی حملہ نہ کریں اور سنتاس کا معایدہ بحال کرنے کی پیشکش بھی بھارت نے کر دی ہے اور تین سو ستر کو بحال کروائیں یہ پاکستان نے آگے سے انہیں کہہ دیا ہے اور پاکستان ایٹمی حملہ کر سکتا ہے یہ بھی کہا گیا وغیرہ وغی
03:53جو بھی پاکستانی بھانڈوں نے کہا یا پاکستانی ٹاؤٹس نے جو باتیں کی ہیں ان کا کوئی مقابلہ بھارت کی جانب سے آنے والی ڈنگوں کے سامنے نہیں ہے جو بھارتی بھانڈوں نے کیا ہے انہوں نے تو کمال ہی کر دیا اور جو باتیں انہوں نے کہہ دی ان کا نہ کوئی سر ہے نہ کوئی پاؤں ہے یعنی آپ ایک بڑی بڑی گپ سنے ان کی کے آسیم منیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے یہ وہاں پہ بھارتی میڈیا میں چل رہا ہے اور پاکستان کے کئی علاقے فتح ہو
04:23سمندر کے رستے سے آئے وہاں سے جناب انہوں نے اٹیک کیا اور نیول بیس کی اوپر قبضہ کر دیا اندازہ کریں اب آپ اور پھر کہتے ہیں جناب کہ ہزاروں لاشیں گرادی گئی ہیں حالانکہ کان لاشیں گری ہیں ہم نے صاف بتایا کہ اکتیس پاکستانی شہید ہوئے ہیں پاکستان کے دو جہاز اب انہوں نے نیا کلیم کر دیا جن میں ایک وہ کہتے ہیں کہ ایف سولہ اور دوسرا وہ کہتے ہیں جی کہ جی ایف سیونٹین ہیں وہ دونوں گرادی ہیں اور پائلٹ بھی گرفتار کر لیا ہے اب بھارتی بھان
04:53نہیں پتا اس کی شکل نہیں پتا اور پاکستان نے پائلٹ پکڑا تھا نا تو پندرہ منٹ کے اندر ساری دنیا نے دیکھ لیا تھا اور دس منٹ کے اندر ساری دنیا کو پتا تھا کہ ابھی نندن نام کا ایک پائلٹ ہے وہ پاکستانیوں نے پکڑ لیا ہے یہ اس کا نام ہے یہ اس کی شکل ہے بھارتی میڈیا پہ وہ چلنا شروع ہو گیا تھا اور ہر چیز کرسٹل کلیر ہو گئی تھی کون سے تیارے میں وہ آیا کتنے بجے وہ گرا ساری کہانی کس علاقے میں گرا بھارت نے لمبی چھوڑ دی اور ان کی
05:23بانٹ پنے میں میڈیا نے کمال کر دیا ہے وہ بتا رہے ہیں کہ پاکستان کا پائلٹ پکڑ لیا ہمیں نہیں پتا وہ کون ہے بتا نہیں سلمانی ٹوپی پہن کے انہیں نظر بھی نہیں آرہا اور نہ کسی اور کو نظر آرہا ہے اور پاکستان کے سارے پائلٹ اور جہاز یہاں پہ پہلے بھی بتایا ہے بھارت کو کہ ایف سولہ کو لے کر پروپاگنڈا نہ کریں پاکستان کسی وجہ سے ابھی ایف سولہ جو ہے اس کو استعمال نہیں کر رہا اور اس کا نیزر میں نے آپ کو یہ بتایا کہ پاکستان امریکہ سے زیادہ
05:53اور بات بھی نہیں کی کہ پاکستان نے اب تک بھارت کے پندرہ شہروں پر حملہ کر دیا ہے حالانکہ پاکستان نے ابھی تک حملہ نہیں کیا یہ میں آپ کو آگے جا کے بتاؤں گا اور جسے بھارت نے ناکام بنا دیا یعنی پاکستان نے پندرہ شہروں پر حملہ کیا اور بھارت نے جناب وہ کہہ رہے ہیں کہ ناکام بھی بنا دیا اور پاکستان نے ویسے ابھی تک اپنی جوابی کاروائی کا جو حق ہے اس کو محفوظ رکھا ہوا ہے اور شدید عوامی دباؤ کے باوجود ابھی تک جواب نہیں دیا
06:23کہ پاکستان کی عوام شدید غصے میں ہے اور وہ رد عمل دینا چاہتے ہیں
06:28لیکن پاکستان کی حکومت نے ابھی تک تو دھحمل کا مظاہرہ کیا ہے
06:32ابھی تک تو پاکستان کی حکومت جو ہے وہ رد عمل نہیں دے رہی
06:35بلکہ انہوں نے بیچ میں ایک بیانیاں بدلنے کی کوشش کی تھی
06:38کہ اب ہم کچھ نہیں کریں گے انڈیا کچھ نہ کریں
06:40تو اس پہ پاکستان کی عوام نے ان کو آنکھیں نکالی
06:43عوام نے ان کو کھڑی کھڑی سنائی
06:45عوام نے کہا کہ انسان بنو بھئی
06:47وہ آگے یہاں پہ مزائل مار مار کے چلے گئے ہیں
06:49اور ہم نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کے یہ بجٹ اتنا خرچ کیا ہے
06:53ان کو موہ توڑ کے جواب دو ان کو
06:55ایک ہی تو دشمن ہے دنیا کا آپ دنیا میں آپ کے سامنے
06:57اور اس کو بھی اگر آپ جواب نہیں دے سکتے تو پھر ہم نے کرنا گیا ہے
07:01تو اب اس کے اوپر جو ہے دی جی آئی اس پی آر کا بیان آیا ہے
07:04یہ بیان بہت امپارٹنٹ ہے
07:05اس بیان کو آپ نہ صرف سنیں
07:08بلکہ اس کو آپ نے یاد رکھنا ہے
07:09ایک بیان جو ہے وہ وزیر دفاع نے بھی دیا ہے
07:13پہلے وزیر دفاع والا بیان آپ دیکھ لیں
07:15وزیر دفاع نے اسی حوالے سے جو سٹیٹمنٹ دیا
07:18انہوں نے کہا خواجہ عاصف کا دعویٰ ہے
07:20کہ پاکستان جوابی کاروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
07:24یہ انہوں نے کنفرم کیا کہ پاکستان نے ابھی تک جوابی کاروائی نہیں کی
07:28اس کا مطلب ہے
07:29اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جوابی کاروائی پاکستان جب کرے گا
07:32تو بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
07:35لیکن دیکھیں بھارت نے پاکستان کے دو ڈیمز کے اوپر اٹیک کیا ہے
07:39ایک نیلم جیلم کے اوپر کیا اور ایک ہمارا دوسرا ڈیمز کے اوپر اٹیک کیا ہے
07:43اور ان کو مزائل مارے ہیں
07:45اور یہ پاکستان کے پانیوں کے اوپر پاکستان کے ڈیم بنے ہوئے ہیں
07:49اب انڈیا نے جو پاکستان کے پانیوں کے اوپر غیر قرونی ڈیم بنائے ہوئے ہیں جن کے ذریعے سے وہ پاکستان کا پانی روکتا ہے ان ڈیم کے سٹرکچرز کے بارے میں پاکستان کا کیا خیال ہے وزیر دفاع پہلے کہہ چکے گا ہم ان کو اٹھائیں گے اور پاکستان کا پانی کھولیں گے اور باقی وزراء بھی کہہ چکے ہیں لیکن اب اس موقع سے پیچھے اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کا ایک بڑا مطالبہ ہے اور جتنے بھی ان
08:19جو سٹرکچرز جو رستے میں آ رہے ہیں پاکستانی پانی کے ان کو ہٹایا جائے رستے سے دیکھیں آپ جب کوئی وارٹر سٹرکچر کے اوپر آپ کوئی رستہ بنا لیتے ہیں پانی کا تو باقی کام پانی اپنا خود ہی کر لیتا ہے پانی کا پریشر بھی ہوتا نا ایک تو وہاں پاکستان کو محنت کرنے کی ضرورت ہے بہت سارے جو تجزیہ کہا رہے ہیں ان کے بقول اب آلین ڈی جی آئی ایس پی آر کے سٹیٹمنٹ پہ جو بہت اہم ہے اور جہاں ساری کہانی ہے
08:49بھارتی میڈیا نہیں بتائے گا پوری دنیا جان جائے گی کہ پاکستان نے حملہ کیا ہے دیکھیں جب حملہ ہوتا ہے نا تو پھر ساری دنیا کو پتا چل جاتا ہے ابھی بھارت نے جب حملہ کیا ریل جب اٹیک کیا پاکستان کے اوپر تو پاکستان نے بھی بتایا پوری دنیا نے بتایا دنیا کے تمام میڈیا پر چھپ گیا بھارت نے خود بھی کہہ دیا کہ جب بالکل حملہ ہوا نو مقامات پہ حملہ ہوا اس کے نقصانات بھی سامنے آگئے جو لوگ شہید ہوئے وہ بھی سامنے
09:19اس میں اگر پاکستان کا میڈیا چھپانا بھی چاہتا تو نہیں چھپا سکتا تھا انڈین میڈیا چھپانا بھی چاہتا تھا تو نہیں چھپا سکتا تھا جب کوئی اٹیک ہوتا ہے تو پھر وہ جاتا ہے پوری دنیا میں خبر آتی ہے ایسا نہیں ہے کہ اس کو آپ چھپا لیں اور جب اٹیک نہیں ہوتا تو آپ جتنا مردی رولہ ڈالتے رہیں کوئی دنیا مانتی بھی نہیں ہے کہ وہ اٹیک ہوا ہے اب احمد شریف چودری نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں پندرہ مقامات پر حملے کی خبر
09:49میڈیا نہیں بتائے گا لیکن پوری دنیا جان جائے گی کہ پاکستان نے بھارت کے اوپر حملہ کیا ہے اور ایک جوابی کاروائی کی ہے اور احمد شریف کا کہنا تھا کہ آدم پور سے چار میزائل فائر ہوئے ان میں سے ایک پروجیکٹائل میزائل انہوں نے خود امرسر میں گرایا ہے باقی دو بیندقوامی سرحت عبور کر کے پاکستان میں داخل ہوئے ان میں سے ایک کو ڈنگا پر مار گرایا گیا جس کا فرانزک کیا جا رہا ہے یہ ڈنگا کے اوپر جو آکے گرا ہے وہ ڈرون نہیں می
10:19ہے انڈین مزائل جو ہے وہ پاکستان کے اندر شہروں تک پہنچ رہے ہیں اور پاکستان کے لیے یہ بڑی الارمنگ سیچویشن ہے دیکھیں اس میں ایک چیز پاکستان کو اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے جو بہت امپورٹنٹ ہے کہ اب میں ایک انیلیسز آپ کو چھوٹا سا دینے لگا ہوں اگلے ایک سے ڈیڑھ منٹ میں اس کو آپ غور سے سنیے گا پاکستان کا دو دشمن ہے نا بھارت وہ لڑائی کو پاکستان کی سرزمین پہ لے آیا ہے اب جتنی لڑائی
10:49یعنی بیچینی تو یہی پہ ہے نا ڈرون آ کر گرتا ہے کبھی مزائل آ کر گرتا ہے کبھی کوئی اور ایکٹیوٹی ہو جاتی ہے تو یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ پاکستان کی سرزمین پہ ہو رہا ہے اور دوسرا جو ایڈیا ہے وہ کشمیر کا ہے اب چاہے ادھر ہو رہا ہے چاہے ادھر ہو رہا ہے دونوں طرف کشمیری رہتے ہیں اور پاکستان کی ہمدردیاں دونوں طرف کے کشمیریوں کے ساتھ ہیں بھارت کو نہ ادھر والے کشمیری پسند ہے نہ ادھر والے کشمیری پس
11:19لہٰذا جو کشمیر میں لڑائی ہو رہی ہے اس کا بھی بھارت میں کوئی امپیکٹ نہیں ہے اور جو پاکستان کے اندر لڑائی ہو رہی ہے اس کا بھی بھارت میں کوئی امپیکٹ نہیں ہے
11:28پاکستان کو یہ لڑائی دھکیل کے بھارت کی سرزمین پہ لے جانی پڑے گی تب ہی بھارت کے اوپر پریشر آئے گا اور وہ پھر جنگ بندی کی طرف جائے گا
11:38ادر وائز یہ لڑائی ایسے بند نہیں ہوگی
11:40اس طرح بھارت اپنی منمانی کرتا رہے گا
11:43بھارت نے بڑی سمجھداری اور چلاکی سے جنگ کو پاکستان کی زمین پر رکھا ہوا ہے
11:46اس وقت تک
11:47پاکستان کو یہ سیچویشن وائس ورسہ کرنی ہے
11:51پاکستان کو اس لڑائی کو بھارتی سرزمین پر لے کر جانا ہے
11:55تاکہ انہیں بھی جنگ کا میوزک انجوائے کرنے کا موقع ملے
11:58ہمارے یہاں تو دھماکے ہو رہے ہیں
12:00تھوڑی دیر کے بعد کہینا کہ اسے کوئی آواز آ جاتی ہے
12:03شہری اکٹھے ہو جاتے ہیں
12:04ایک خوف و حراث پھیل جاتا ہے
12:06تو بھارت کے اندر بلکل پرسکون بحال ہے
12:09یہی جو جنگ کا میوزک ہے
12:11یہ بھارت میں بھی بجنا چاہیے
12:13تاکہ انہیں پتا چلے کہ جنگ کی ایک قیمت ہوتی ہے جو ادا کرنی پڑتی ہے
12:17پاکستانی قوم بڑی دلیر ہے
12:18پچیس سال سے دہشتگردی سے لڑ رہے ہیں
12:20ہزاروں لاکھوں دہشتگرد حملے انہوں نے دیکھے ہیں
12:24برداشت کی ہیں
12:25تو یہ بڑی مضبوط قوم ہے
12:27یہ تو برداشت کر رہی ہے
12:28انڈین سے نہیں ہوگا
12:29جب ان کے شہروں میں اس طرح کے دھماکوں کی آوازیں آئیں گی
12:32تو وہ اپنی حکومت کے سر پہ چڑھ جائیں گے
12:34اور وہ اپنی حکومت کو کہیں گے
12:36کہ اس لڑائی کو یہی روک دو
12:38اور انڈیا کے اندر حکومت کے خلاف
12:40ان کے آوازیں اٹھنا شروع ہو جائیں گی
12:42لہذا پاکستان کو اچھا بچہ بن کے دکھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
12:45دنیا کے سامنے امن کا دائی اور پیمبر بننے کے لیے
12:49آپ جو ایکٹنگ کر رہے ہیں
12:50اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
12:51دنیا نہ آپ کی بات سنے گی
12:53کیونکہ کمزور کی بات کوئی نہیں سنتا
12:55یہاں سب لوگ طاقتور کو سلام کرتے ہیں
12:58پاکستان کو ہر حال میں
13:00اس لڑائی کا جو گراؤنڈ ہے
13:02وہ شفٹ کرنا پڑے گا پاکستان سے انڈیا میں
13:04تب ہی انڈیا کو
13:06اس لڑائی کی جب ہیٹ پہنچے گی
13:09جب اس کی شدت اور اس کی گرمی کا احساس ہوگا
13:11تو وہ قاضی فائدیسہ کا ایک جملہ تھا نا بڑا عجیب
13:14کہ اگر کچن کی گرمی آپ سے برداشت نہیں ہوتی
13:16تو نکل جائیں
13:17تو بھارت تک گرمی پہنچانی پڑے گی پاکستان کو
13:19اگر پاکستان یہ گرمی بھارت تک نہیں پہنچا سکتا
13:22تو پھر پاکستان کو لگاتار یہ گرمی برداشت کرنی پڑے گی
13:25اور پاکستان کی عوام
13:26پاکستان کی حکومت کے خلاف ہوتی چلی جائے گی
13:29کہ آپ جوابی کاروئی کیوں نہیں کر رہے
13:31اور یہ سوال
13:32زیادہ شدت کے ساتھ اٹھے گا
13:35ناظرین شہباز گل نے ایک بہت امپورٹنٹ بات کی ہے
13:37وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
13:39لیکن اس سے پہلے
13:40بیرسٹر امیر نیازی صاحب
13:43یہ میمبر قومی اسمبلی ہے
13:44اور یہ ان کا تعلق ہے
13:47میہ والی سے
13:48یہ کہتے ہیں کہ انڈیا ہماری مسجدیں شہید کر رہا ہے
13:51اور ہم چپ بیٹھیں
13:52شہباز شریف میں اتنی ہمت نہیں ہے
13:55کہ وہ مودی کا نام لے
13:56ابھی مریم نواز نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
13:58کہ شہدہ کا خون رائے گا نہیں جائے گا
14:00ایک ایک کترے کا حساب دینا ہوگا
14:02کون دے گا
14:03کس سے لیں گے حساب
14:04کوئی نام ہے اس کا
14:05یا اس کا حساب بھی پی ٹی ای سے لینا ہے جا کے آپ نے
14:08یہ پورا خاندان مودی کا نام نہیں لے سکتا
14:11ایسا لگتا ہے
14:13کہ یہ پورا خاندان ایک پرانے زمانے کی عورت ہے
14:15جو اپنے شہر مودی کا نام نہیں لے پا رہی
14:18اور بھئی اس کا نام لو
14:19اس نے پاکستان کے اوپر جنگ مسلط کر دی ہے
14:21پوری دنیا میں اس کا نام لے کر
14:23اس کو بیضت کرو بتاؤ کہ یہ آدمی جو ہے
14:25ہر دور میں جنگ کی بات کرتا ہے
14:27کبھی یہ انڈیا سے لڑتا ہے
14:28کبھی پاکستان سے لڑتا ہے
14:29کبھی یہ آرسز بنا کے وہاں کے مسلمانوں کو مارتا ہے
14:32اس نے بھارت کے اندر ایک جنون بپا کیا ہوا ہے
14:34تو یہ ساری چیزیں جو ہیں
14:36وہ پاکستانیوں کی ذمہ داری تھی
14:37جن کو حکومت دی گئی تھی
14:38ان کی ذمہ داریاں بھی تھی نا
14:39خالی حکومت کرنے کے لیے آگئے
14:41اپنے کیس ماف کروالی ہے
14:42این ارو ٹو انہوں نے لے لیا
14:44اسٹیبلشمنٹ کی گودی میں بیٹھ گئے
14:45وہ کہتے ہیں جی گودی میں بٹھا کے جھولے دیتے جاؤ
14:47کام نہیں ہے آپ نے ہمیں کہنا
14:49کیونکہ کام ہم سے نہیں ہوتا
14:50اب شہباد گل صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دیا ہے
14:53یہ اتنا خوفناک بات ہے جو انہوں نے کی ہے
14:55انہوں نے کہا راول پنڈی میں
14:56ڈرون حملے کے بعد معاملات خراب ہیں
14:58عمران خان کی سیکیورٹی اب یقینی طور پر ضروری ہے
15:01شریف خاندان مودی کی بی ٹیم ہے
15:04یعنی تعلقات ہیں مودی کے ساتھ
15:07ابھی میں آپ کو بتا ہی رہا تھا
15:09یہ اسے کہہ کر اڈیالہ پر حملہ کروا سکتے ہیں
15:11اب اندازہ کریں آپ
15:12یہ گل صاحب نے کہاں سے بات پکڑی
15:14وہ کہہ رہے ہیں جی
15:14کہ شریف خاندان کیونکہ مودی کا نام نہیں لیتا
15:17اس کے ساتھ ان کے بڑے اچھے تعلق آتے ہیں
15:19یہ عمران خان سے جان چھڑوانے کے لیے نا
15:21یہ مودی کو کہہ کر اڈیالہ پر حملہ بھی کروا سکتے ہیں
15:24اس کا شریف خاندان کو فائدہ بہت ہوگا
15:26یہ بات اسٹیبلشمنٹ بھی سوچے
15:28کہ اگر واقعی میں اڈیالہ پر حملہ انہوں نے کروا دیا
15:31عمران خان کے اوپر مودی سے کہہ کر
15:32فرض کریں اگر گل صاحب ٹھیک بات کر رہے تو
15:35تو پاکستانی عوام کی لڑائی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہو جائے گی
15:39یہ سیاسی جماعتیں بریوزیمہ ہو جائیں گی
15:41بڑے آرام سے
15:43تو یہ سب کو سوچنا چاہیے
15:45اور ساتھ انہوں نے کہا اور آگے سے ہماری
15:48ڈیٹرنس کا تو معاملہ کھولی گیا ہے
15:51عمران خان صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے
15:54یہ شہباز گل نے کہا جبکہ خواجہ آصف نے
15:57جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا
16:00ڈرون والے معاملے کہا
16:01کہ جناب ڈرون آ کر گر رہے ہیں
16:03یہ اڈیالا میں ڈرون جا سکتا ہے
16:05یہ بات جناب پاکستان طریقہ انصاف کہہ رہی ہے
16:09تو جب صحافی نے سوال کیا
16:10تو خواجہ آصف نے اس کے جواب میں کہا
16:12کہ ڈرون تو کہیں بھی جا سکتا ہے
16:14یعنی وزیر دفاع کنفرم کر رہا ہے
16:16یہ نہیں کہہ رہا کہ جیل میں ڈرون نہیں جائے گا
16:18وہ کہتا جیل میں بنکر ہوتے ہیں
16:20مضبوط ہوتی کوئی مضبوط نہیں ہوتی
16:21جیل میں جانتا ہوں اچھی طرح
16:22میں رہا ہوں جیلوں میں جیلوں کے وزیر بھی کیے ہیں دیکھا ہے میں نے
16:25تو جیل کوئی سرنگ تھوڑی ہوتی
16:27جو زمین کے اندر ہوتی ہے
16:28وہ اتنا کوئی نہیں ہے جیلیں تو ویسے ہی توڑ دیتے ہیں
16:30کہہ دی کئی دفاع میں نے دیکھا ہے
16:31تو اب خواجہ آصف یہ کہہ رہے ہیں
16:34کہ جناب ڈرون ہے
16:36تو ڈرون تو کہیں بھی جا سکتا ہے
16:38یعنی انہوں نے اس سے خارج از امکان قرار نہیں دیا
16:41انہوں نے کہا کہ یہ
16:42ہو بھی سکتا ہے اور یہ خواجہ آصف
16:44جو پاکستان کا وزیر دفاع ہے
16:46یہ اس کا سٹیٹمنٹ ہے
16:47کسی عام آدمی نے یہ بات نہیں کیے
16:49دوسری جانب ناظرین پاکستان
16:51تحریک انصاف نے
16:53بہت بڑے پیمانے پر لاہور میں ریلیاں نکالی ہیں
16:55علیہ حمدہ صاحبہ اس میں شامل تھی
16:57اور انہوں نے کوشش کی اور پاکستان تحریک انصاف نے
17:00ریلیاں نکالی پاکستان کے حق میں
17:02اور انہوں نے جو مطالبہ کیا
17:04کہ پاکستان کو بچانا ہے
17:06اور عمران خان کو جو وزیر آدمی صاحبک
17:07ان کو باہر دے کر آنا ہے
17:08یہ ریلی کا مقصد تھا
17:11اور ریلی کے شرکہ نے
17:12پاکستان کے اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے
17:16اور شہری اس کے اندر بڑی تعداد میں شامل ہوئے ہیں
17:18یہ زمان پارک سے ایک ریلی نکلی ہے
17:21زمان پارک کے علاقے میں بہت بڑی ریلی ہے
17:23اور دوسری شہر کے اندر ایک بہت بڑی ریلی دیکھی گئی ہے
17:25جو گلبرگ میں اور مختلف علاقوں میں گھومتی رہی ہے
17:27تو پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے ساتھ
17:30پوری شدر سے کھڑی ہے
17:31یہ کسی بھی جماعت کی جانب سے
17:33پہلی بڑی ریلی ہے جو نکالی گئی ہے
17:36ناظرین خالد یوسف چودری صاحب نے ایک انکشاف کیا ہے
17:39انہوں نے کہا کہ مزفرہ باد میں ان کا گھر ہے
17:42وہ کہتے ہیں میرے گھر کے اوپر سے بھارتی توب خانے کے گولے
17:44شون شون کرتے ہوئے جو ہے وہ گزر رہے ہیں
17:47اور ستتر سال میں پہلی بار
17:50ہمارا علاقہ بھارتی توب خانے کی ذات میں آیا ہوا ہے
17:53دیکھیں پہلے تو توب خانہ اتنا جدید ہوتا ہی نہیں تھا
17:55اب تو گولے بہت دور تک آتے ہیں
17:57اور پہلی بار ہمارا علاقہ بھارتی توب خانے کی ذات میں آیا ہوا ہے
18:02گزشتہ سے پیوستہ رات بھی
18:04گھر سے دو کلومیٹر دور بھارتی توپ کھانے کے گولے گرتے رہے ہیں
18:09یہ خالد یوسف چودری صاحب جو ہیں وہ ایڈوکیٹ وہ یہ فرما رہے ہیں
18:13انہوں نے اس کے بارے میں انفرمیشن شیئر کی ہے
18:15ناظرین عمر عیوب صاحب نے ایک بڑا مطالبہ کیا ہے
18:18اور یہ بڑا اہم مطالبہ ہے اور حکومت کو اس کے اوپر غور کرنا چاہیے
18:22اسٹیبلشمنٹ کو بھی
18:23انہوں نے کہا کہ اڈیالا جیل میں تائینات کرنل کو
18:25لو سی یا بارڈر پر بھیجا جائے
18:27جو اڈیالا میں کرنل بٹھایا ہوئے جو ملاقاتیں ملاقاتیں رکھتے ہیں
18:31پاکستان طریقہ انصاف کے بقول
18:32عمران خان صاحب اکثر انہیں مخاطب کرتے ہیں کیمرے میں دیکھ کر
18:35کہ اڈیالا کا کرنل جو ہے وہ ساری اڈیالا کی چیزیں کنٹرول کرتا ہے
18:39سپیشلی عمران خان صاحب کے حوالے سے اور ان کی ملاقاتوں کے حوالے سے
18:42تو اس پہ عمر عیوب نے کہا کہ اڈیالا جیل میں تائینات کرنل کو
18:46لو سی یا بارڈر پر بھیجا جائے
18:47تاکہ وہ وہاں جا کر اپنی بہادری دکھائے
18:49عمران خان صاحب کی ملاقات دوبارہ نہیں کروائے گی
18:52علی امین گنڈا پور نے یہ بھی چیلنج کر دیا
18:54کہ مریم نواد آ کر دکھائے اب
18:55خیبر پکتون خواہ میں اور انہوں نے یہ بھی کہہ دیا
18:57کہ یہ ایم این ایز اور کابینہ یہ بھی آ کر دکھائیں اب
19:00خیبر پکتون خواہ میں
19:01تو علی امین گنڈا پور صاحب پہلے بھی بڑی دھمکیاں دیتے رہے ہیں
19:04بڑی بڑی باتیں کرتے رہے ہیں
19:05لیکن ان کی بڑی بڑی باتوں میں سے
19:07پہلے بھی کچھ نہیں نکلا
19:08لیکن ایک چیز ناظرین میں دوبارہ جنگ کی طرف جاؤں گا
19:11کہ جو رافیل تیارہ گرا ہے نا
19:14اس کا بڑا گہرہ امپیکٹ پڑا ہے بھارتی دماغوں کے اوپر
19:17اور انہیں گہرہ صدمہ پہنچا ہے
19:19کیونکہ اس تیارے کے اوپر انہوں نے
19:21بہت بڑے بڑے زمین آسمان کے کلابے میں را دیئے تھے
19:23اور انہیں لگتا تھا کہ یہ تیارہ انہیں فتوحات دلائے گا
19:27جب یہ تیارہ آیا تو اس کے آگے انہیں نمبو لگائے
19:30اس کے اوپر ناریل چڑھائے
19:31اس کے اوپر سپیشل پوجہ پارٹ کی گئی
19:33ان کے وزیر دفاع کی جانب سے
19:35وہ مناظریں بھی دکھائے جا رہے تھے
19:37کہ بڑی پوجہ پارٹ کر کے تیارہ تیار کیا تھا
19:40وہ تیارہ جو ہے وہ لینڈ ہو گیا گراؤنڈ ہو گیا گر گیا
19:42اور اب جو ہے وہ بھارت کے دماغ پہ اتنا اثر ہوا ہے
19:46کہ ان کے جو پولیٹیکل اینلسٹ ہیں
19:48وہ ٹی وی چینلز پہ تقریبا پاگل ہو گئے ہیں
19:50وہ چھلانگیں مار رہے ہیں
19:52اچھل رہے ہیں
19:53فلائنگ کسز کر رہے ہیں
19:54عجیب و غریب قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
19:56کبھی عجیب و غریب دعوے کر دیتے ہیں
19:58کہ یہ ہو جائے گا تو وہ اپنے کر دیا ہے
20:00یہاں پہ یہ ہو گیا ہے
20:01اسلام آباد اس وقت حملے کی بہت بڑے حملے کی ضد میں ہے
20:04اسلام آباد میں ہم نے یہ کر دیا وہ کر دیا
20:06وہ وہاں پہ بچارے صحابی کر دے ہو گئے
20:08سڑک پہ بتا رہا دے جناب کی در کر دیا
20:10لیکن یہ ضرور ہے کہ
20:12دونوں ممالک کے اندرے خوف ہے
20:13اور بلیک آؤٹ کیا گیا ہے بہت ساری علاقوں میں
20:15ناظرین ایک بڑی ڈیولپمنٹ آئی ہے
20:17اور بڑی ڈیولپمنٹ یہ ہے کہ
20:18آئی ایس پی آر نے نیا تیارہ
20:30پاکستان کی جانب سے آئی ایس پی آر نے
20:31ایک ترانہ ریلیس کر دیا ہے
20:33میں کوئی مزاک نہیں کر رہا لیکن دیکھیں یہ وقت ہے
20:35جوابی کاروئی کرنے کا
20:37اب یقین کریں پوری قوم کو سب سے زیادہ جوش
20:40اور جذبہ اس لمحے آیا تھا
20:41جب پتا چلا کہ بھارتی تیاری گر رہے ہیں
20:43ہمیں ترانوں سے بلکل جوش نہیں چڑھتا
20:45ترانوں سے بلکل مزا نہیں آتا
20:47اور میوزک سے کوئی فرق نہیں پڑتا
20:49فرق پڑتا ہے اس میوزک سے
20:51جو دشمن کے کانوں پہ آپ رکھ کے بجاتے ہیں
20:53اس میں سے جو میوزک نکلتا ہے
20:55اس کا مزا آتا ہے
20:56تو فوکس جو ہے وہ سب کا اس طرف ہونا چاہیے
20:58کیونکہ جنگ بندی کے لیے جو عالمی دباؤ ہے
21:00وہ لگاتار بڑھتا چلا جا رہا ہے
21:02اور سعودی وزیر خارجہ کے بارے میں اطلاع آئی ہے
21:05کہ وہ بھی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں
21:07تو جب عالمی دباؤ بڑھ جائے گا
21:09تو پاکستان ایک لیول کے بعد کیونکہ ہے
21:10کہ سعودی عرب کے ہم نے تین عرب ڈالر دینے ہیں
21:12یو اے کے ہم نے دو عرب ڈالر دینے ہیں
21:14چینہ کے بھی ہم نے بہت پیسے دینے ہیں
21:16ادھار تیل بھی ہم نے لینا ہے
21:17تو جتنا آپ لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے
21:20اور بات چیتہ آپ کی چلے گی
21:21تو پھر آپ جوابی کاروائی نہیں کر پائیں گے
21:24لیکن ابھی تک پاکستان کا جوابی کاروائی کا حق محفوظ ہے
21:27اور پاکستانیوں کے شدید مطالبے کے باوجود
21:30ہم نے اپنا یہ حق ابھی تک استعمال نہیں کیا
21:32اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
21:34اپنے اس چینل کا بھی
21:35اللہ حافظ

Recommended