Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
India and Pakistan Agree to Ceasefire || What's Next? || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں اب تک کی بہت بڑی خبر ہے اور وہ بڑی خبر یہ ہے کہ برکور پاکستانی حملے کے بعد پاکستان اور بھارت دونوں مالک جنگ بندی پہ راضی ہو گئے ہیں اور فوری طور پہ سیز فائر کر دیا گیا ہے
00:27اس کا اناؤسمنٹ سب سے پہلے ڈانلڈ ٹرمپ نے کیا اس کے بعد حساق ڈار کا سٹیٹمنٹ آیا انڈیا سے سٹیٹمنٹ آ گئے میں آپ کو کچھ چیزیں کلیر لی بتا دیتا ہوں اب تک جب پہلے بھارت نے اٹیک کیا پاکستان کے اوپر اور لگاتار اٹیک کیا بھارت تین دن تک حملہ کرتا رہا سپیشلی وہ پاکستان کی جو ائر فورس کی انسٹالیشنز ہیں ان کو تباہ کرنے کے اوپر تل گیا تھا گزشتہ رات جو بھارت نے کیا اس کے بعد پاکستان کے
00:57والا دن ہے وہ پاکستان کے نام رہا پاکستان کی ائر فورس نے زبردست طریقے کی پلاننگ کے ساتھ اٹیک کیا بھارت کے اوپر نہ صرف ائر فورس نے اٹیک کیا بلکہ ساتھی ساتھ پاکستان کی جو میزائل ٹیکنالوجی ہے وہ بھی ایکٹیویٹ ہوئی اور پاکستان کے شہریوں نے پاکستان کی فوج کی شانہ بشانہ کھڑے ہو کر بار بار ہر جگہ پہ یہ ثابت کیا کہ لڑائی کے میدان میں وہ اپنے دشمن کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کھڑے ہیں ناظرین جو ہم نے
01:27تو بہت بڑی تبدیلی آئی ہے یعنی وہ بھارتی میڈیا یا وہ بھارتی اوفیشلز جو بہت اچھل اچھل کے بات کر رہے تھے بہت بدتمیدی سے بات کر رہے تھے ان کے لہجے میں بڑا تکبر تھا اور وہ بہت غصے میں بات کر رہے تھے کہ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے یہاں پہ براموس مار دیں گے پاکستان کو سبق سکھائیں گے ان کو جو ہے دھول چٹائیں گے اس قسم کے جملے وہ نارملی بول رہے تھے حتیٰ کہ گالم گلوچ پہ اترا ہوا تھا بھارت
01:57میں گزشتہ دو تین دن سے ایک ہی بات کر رہا ہوں اور بار بار کہہ رہا ہوں کہ اس لڑائی کو اٹھائیں اور اٹھا کر انڈیا میں لے جائے جو لڑائی پاکستان کی سرزمین پر چل رہی ہے ہمیں تو عادت ہے لڑائی کی اب پاکستان کے اندر آپ مناظر دیکھیں نا کیا تھے یہاں پہ ڈرون آ کر گرا ہے وہ پتا چلا ہے لاہور میں کوئی لڑکا ون ٹو فائیو کی ڈینکی پہ رکھ کے بھاگ گیا یہ باقایتہ وہاں پہ ایک لڑکا ریپورٹ کر رہ
02:27میسیج ہے انہوں کے سلگوتہ والوں کے اپنے مسائل ہیں کہتے ہیں وہاں پہ جا کے ایک ڈرون گرہ ہے تو وہ چوری ہو گیا ہمارا ہم وہاں پہنچیں ہم اس کو دیکھنا چاہتے ہیں اس کا ٹیکنیکل انیلیسز کرنا چاہتے ہیں تو وہ کو چوری کر کے لے گیا اب اس کے دماغ میں یہ ہوگا وارٹ رافی ہے میں جا کے اپنے گھر میں رکھتا ہوں تو یہ اور پاکستانی جگہ جگہ ویجولز آ رہے ہیں جو ان کے ڈرونز وغیرہ گر رہے تھے یا میزائل وغیرہ پٹ رہے تھے
02:57پاکستانی شہری جو ہے وہ جنگ انہوں نے اتنی لمبی دیکھی ہے گزشتہ پچیس سال سے پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کی خطرناک ترین جنگ لڑ رہا ہے اور یہ جنگ ہم نے اتنی لمبی لڑی ہے کہ ہماری ریزلینس بہت زیادہ ہے جنگ کے حوالے سے ہم نے ستر اسی ہزار لاشیں اٹھا لی ہیں اڈیا کے اندر دیکھیں نا آپ چھبیس لوگ ان کے قتل ہو گئے اب جس نے بھی قتل کیے وہ قابل مضمت کام کیا غلط کام کیا نہتے شہریوں کو نہیں
03:27انہیں قتل کیا گیا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ چھبیس قتلوں کے بعد بھارت بکھلا گیا ہم نے دیکھا کہ پورا بھارت پریشان ہو گیا پاکستان میں اپنے بڑے بڑے واقعات یہ ممبی اٹیک آج تک نہیں بھول پا رہے ہیں دوزار آٹھ کی بات ہے اور پاکستان نے کتنے کتنے بڑے دہشتگردی کے واقعات جو ہے وہ حضم کر لیے ہیں پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑتے لڑتے اتنا مضبوط ہو گیا ہے کہ پاکستان کا ہر سپ
03:57کسی نہ کسی طرح کوئی نہ کوئی لیول پہ ہر شخص جو ہے وہ دہشتگردی کو فیس کر چکا ہے لہٰذا اور جو نہیں کر چکا وہ اس کے اوپر بیسے ہی کو دہشتگردی کا پرچہ ہوگا تو پاکستان میں ریزیلینس بہت زیادہ ہے یہ بات انڈیا کو سمجھ نہیں آ رہی تھی تو میں پہلے دن سے یہ کہہ رہا تھا کہ اس لڑائی کا گراؤنڈ تبدیل کریں اس کو یہاں سے اٹھائیں لڑائی کو اور لے جائیں انڈیا میں پھر ان کا لہجہ بدلنا شروع ہوا جیسے ہی
04:27وہ لہجہ ہے اور ان کا جو بولنے کا انداز ہے وہ تبدیل ہو گیا اور پھر انہوں نے بتانا شروع کیا کہ پاکستان نے کہاں کہاں پہ اٹیک کیا ہے کس کس جگہ پہ مارا ہے پاکستان نے دیکھیں بھارتی جو ائر فورس کی انسٹالیشنز ہیں یا جو ملٹری تنصیبات ہیں ان کو نشانہ بنایا کسی جگہ پر بھی پاکستان نے سیویلینز کو نشانہ نہیں بنایا بھارت نے بلا وجہ اپنا آئی پیل کینسل کر دیا وہ اپنا آئی پیل کھیلے پاکستان کبھی بھی عوام کے ا
04:57بازہ ہم ان باتوں کا خیال رکھیں گے جنگ کے میدان میں ہیں تو جنگ کے میدان میں ان باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے اور پاکستان رکھے گا بھی لیکن جو ملٹری انسٹالیشنز ہیں ان کے اور پاکستان نے اٹیک کیا لگ بگ ایک درجن کے قریب مقامات ہیں جہاں پہ بھارت کے جو اہم ترین فوجی تنصیبات ہیں ان کو پاکستان نے نشانہ بنایا جن میں ائر بیسز بھی شامل ہیں میزائل سائٹ بھی شامل ہے کچھ برگیڈ ہیڈ کوارٹرز جو ہے وہ بھی شامل
05:27بڑا ہیوی قسم کا حملہ تھا جس کو مکمل پلاننگ کے ساتھ انجام دیا گیا پاکستان کی جانب سے اور ایسا لگ رہا تھا کہ فضاء میں اب چاہے انڈیا ہے چاہے پاکستان ہے شاہینوں کا راج ہے پاکستان ائر فورس نے پاکستان کو کبھی بھی مایوس نہیں کیا ہمیشہ قوم کا بھرم رکھا ہمیشہ قوم کی عزت رکھی تو پورے پاکستان کی جانب سے ہم سب کی جانب سے پاکستان ائر فورس اور پاکستان ایرونٹیکل انجینئرنگ کے ساتھ جڑے ہوئے ایک ا
05:57ہمازار پہ بیٹھے ہیں ان کو جو بیگراؤنڈ میں کام کرتے ہیں ان کو صرف ایک پائلٹ ہوا میں جاتا ہے اپنی جان کی بازی لگا کر اپنے موت کے پروانے پر دستخط کر کے شہادت کی خواہش لے کر ایک پائلٹ تو جاتا ہے ہوا میں لیکن اس کے پیچھے کتنے لوگ ہوتے ہیں اس کے پیچھے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں بہت بڑی ٹیم کام کر رہی ہوتی ہے بیگراؤنڈ میں بے شمار لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دن رات ایک کیے ہوتے ہیں اور دن رات ایک کر کے محنت کے س
06:27ہوتے ہیں ایک جہاز میں ایک پائلٹ نہیں اور بہت سارا کچھ بھی ہوتا
06:31ہے قوم کی امیدیں اور دعائیں بھی ساتھ ہوتی ہیں تو قوم نے بہت
06:34دعائیں کی ہیں ہماری ائر فورس کا بہت شکریہ پورے پاکستان کی
06:39جانب سے آپ کو مبارک بات اور ائر فورس سے منسلک ایک ایک فرد
06:43اور ایک ایک شخص کا شکریہ آپ نے اپنی قوم کا بھرم رکھا قوم
06:47کی عزت کو آپ نے محفوظ بنایا اللہ رب العزت نے آپ کو کامیابی
06:50دی ہے آپ کو اور پورے پاکستان کو اللہ رب العزت کے سامنے شکرانے
06:54کے نوافل ادا کرنے چاہیے جنہیں اللہ نے غازی بنایا ان کو سلام
06:59اور جنہیں اللہ نے شہید کے مرتبے پر فائز کیا انہیں دونوں ہاتھوں
07:04سے سلام اب ناظرین پاکستانی قوم کو نوافل پڑھنے چاہیے شکرانے
07:08کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ یہ لڑائی کا اختتام اس
07:12نوٹ پہ ہوا کہ جہاں پہ کم سے کم پاکستان نے جتنا جواب پاکستان
07:17دے سکتا تھا اس لیول کا ایک جواب دیا ہے بھارت نے بارال جارہیت
07:21بہت زیادہ کیا ہے ظلم بہت زیادہ کیا ہے اس نے ہمارے سیویلینز
07:25کو مارا ہے اس نے بہت تکلیف دی ہے پاکستان کو اس نے پاکستان
07:29کا پانی بند کیا ہے وہاں کشمیریوں کے اوپر بڑا ظلم کیا ہے ہم وہ
07:33تو نہیں کر سکے لیکن ہم نے دشمن کو یہ بتایا کہ نہ ہم کمزور
07:36ہیں نہ ہم بزدل ہیں ہم مقابلہ بھی کریں گے اور ہم ٹکر بھی دیں
07:40گے تو یہ بھارت کو اب کچھ چیزیں سمجھ آگئی ہوں گی اس جنگ میں
07:44پاکستان کے لیے بھی بہت کچھ سیکھنے کے لیے ہے لیکن پہلے جنگ
07:47بندی پہ آ جائیں کیونکہ میں نے آپ سے عرض کیا تھا کہ جب بھی آپ
07:51جنگ کو بھارت کی سرزمین پہ شفٹ کریں گے آپ کو محسوس ہوگا کہ
07:54بھارت ڈر رہا ہے اور پھر ہم نے دیکھا ان کے روئیے بدلنا شروع
07:58کیے ان کا بات کرنے کا انداز بدلنا شروع ہوا حتیٰ کہ جو بھارتی
08:03فوج کی درجمان ہے انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ دیا کہ ہم جنگ
08:08بندی کے لیے تیار ہیں پاکستان اگر کچھ نہ کرے تو پھر ہم بھی
08:11کچھ نہیں کریں گے اب یہ سٹیٹمنٹ یہ بتاتا ہے کہ انڈیا کی
08:15طبیعت تب ٹھیک ہوئی جب پاکستان کے جہاز اور میزائل انڈیا کو
08:20ٹارگٹ کرنا شروع ہوئے اب یہ انڈیا سے جو ان کی فائنل کال آئی ہے
08:24جہاں پہ انہوں نے جنگ بندی کا اعلان کیا ذرا یہ سٹیٹمنٹ آپ سنیے
08:28انڈیا ٹائم کے مطابق پانچ بجے شام کو یہ فیصلہ ہو گیا کہ
08:48تمام فورسز جو ہیں چاہے وہ ہوا میں ہیں چاہے زمین پہ ہیں چاہے وہ
08:51سمندر میں ہیں وہ سیز فائر کریں گی کسی قسم کی لڑائی نہیں کریں گی اور
08:55دونوں ملکوں کے بیچ میں یہ بات تیپ آ گئی ہے یہ بات جناب یہ
08:59انڈیا افیشل کہہ رہے ہیں دیکھیں نا یہ ان کو کیوں کہنا پڑ گیا اگر
09:03وہی مارتے رہتے تو وہ دس دن بیس دن اور جنگ لڑ لیتے انہیں کیا
09:06فرق پڑ رہا تھا لیکن جیسے ہی آپ نے ان کی زمین گرم کی تو انہیں
09:11اندازہ ہوا کہ گرمی کی شدت کیا ہوتی ہے جیسے ہی آپ نے ان کے لیے ان کی
09:16جان کو وبال ڈالا تو ان کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے یہ جناب ان کا
09:21ایک پرانا طریقہ کار ہے جب تک آپ دبتے رہیں گے یہ آپ کو دباتے
09:23رہیں گے جس وقت آپ سامنے آئیں گے اس وقت یہ ڈر جائیں گے دم
09:28دبا کر بھاگیں گے اب ناظرین نے ہمیں کچھ چیزیں سیکھنی بھی ہیں اس
09:32جنگ میں یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں پاکستان فوج کو بھی اور ہمارے
09:37اداروں کو ان کے لیے بہت کچھ سیکھنے کے لیے بھی ہے اس جنگ میں کیونکہ
09:41بھارت نے جو چیزیں استعمال کی ہیں اب ان کے بارے میں پاکستان کو مزید
09:45کچھ بندوبست بھی کرنا پڑے گا اور سپیشلی ہماری جو کچھ
09:49کمزوریاں بیچ میں رہی ہیں ان سے بھی سیکھنا پڑے گا لیکن اینڈ
09:53اف دے اللہ تعالی نے پاکستان کی عزت رکھی ہے یہ بہت بڑی بات
09:57ہے بھارت کے ہتھکندوں کا جواب بھی پاکستان کو اب لگاتار دینا
10:00پڑے گا کیونکہ بھارت گراؤن میں تو اس وقت سیز فائر کر چکا ہے
10:05لیکن ایک بات آپ میری یاد رکھیے گا کہ بھروسہ بالکل نہیں
10:09کرنا کیونکہ کسی وقت بھی سیز فائر وائلیشن ہو سکتی ہے کسی
10:14وقت بھی بھارت دوبارہ کوئی بہانہ بنا کر پھر سے اٹیک کر سکتا
10:17ہے اور بھارت یہ جو زخم انہیں پاکستان نے دیے ہیں ان زخموں سے
10:22اسے اتنی تکلیف ہوئی ہے کہ وہ کوئی اور بہانہ ڈھونڈے گا اور دوبارہ
10:26کسی نہ کسی لڑائی میں پاکستان کو دھکیلنے کی کوشش کرے گا تو پاکستان
10:31کو اس کے لیے پوری طرح سے تیار رہنا ہے جیسے کہ وہ ہمیشہ سے
10:33تیار ہے اب ناظرین جو ابھی جارہیت بھارت کر رہا ہے اس حوالے سے بھی
10:38پاکستان کو تدارک کرنا ہوگا اور یہ بھی ممکن ہے کہ بھارت پاکستان
10:42کے اندر دہشتگردی کروانے کی کوشش کرے اس پہ پورے پاکستان کو
10:45متحد ہو کر اپنے آس پاس نظر بھی رکھنی چاہیے اور ہر قسم کی
10:50دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کو متحد ہو کر مقابلہ بھی کرنا چاہیے
10:55یہ قومی ایک جہتی کا وقت ہے پوری قوم کو اکٹھے رہنا ہوگا اور
10:58سیکٹری مارکو روبیو نے ایک سٹیٹمنٹ دیا امریکہ کے وزیر خارجہ
11:02نے انہوں نے کہا جی 48 گھنٹے میں ہمارا رابطہ رہا اور جو نائب
11:08امریکی صدر ہے ان کا بھی 48 گھنٹوں میں دیکھیں جو امریکی نائب صدر
11:12ہے وہ پہلے یہ کہہ چکے تھے کہ ہمارا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
11:15پاکستان اور بھارت کی لڑائی سے لیکن جیسے ہی پاکستان نے مارنا
11:18شروع کیا تو امریکہ کا لینہ دینا ہو گیا پاکستان اور بھارت کی
11:22لڑائی سے جب تک بھارت مار رہا تھا یہ ہم یاد رکھنا چاہیے جب تک
11:26بھارت مار رہا تھا امریکہ کا پاکستان اور بھارت کی لڑائی سے کوئی لینہ
11:29دینا نہیں تھا لیکن جیسے ہی پاکستان نے واپس مارنا شروع کیا امریکہ
11:34کا پاکستان اور بھارت کی لڑائی سے لینہ دینا بھی ہو گیا ڈانلڈ
11:36ٹرم کا سٹریٹمنٹ بھی آ گیا مارکو روبیو کا سٹریٹمنٹ بھی آ گیا
11:39اب وہ یہ کہتے ہیں جناب ہم نے رابطے کیے ہیں اور ہماری بات ہوئی ہے
11:43نرندر مودی سے بھی ہماری بات ہوئی ہے شباہ شریف سے بھی اور جو جے شنکر
11:48ہیں ان کے ساتھ بھی چیف آف دا آرمی سٹاف آسیم منیر سے بھی اور نیشنل
11:53سیکیورٹی ایڈوائزر اجید دول سے بھی یہ وہ کہتے ہیں جناب ہماری ان
11:57سب سے مرکات ہوئی بات چیت ہوئی اور میں یہ انوز کر رہا ہوں کہ
12:00پاکستان اور بھارت کی گورنمنٹ نے سیز فائر سٹارٹ کر دیا ہے اور جو
12:06ایشیوز ہیں وہ وزڈم کے ساتھ حل ہونے چاہیے یہ ان کا ٹویٹ ہے اس کے
12:10بعد جناب ایک ٹویٹ ڈانلڈ ٹرمپ کا ہے ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا آفٹر آر لانگ
12:14نائٹ آف ٹاکس میڈیئیٹڈ بائی دا یونائٹڈ سٹیٹس آئیم پلیزد تو آناؤنس
12:20جو کہ پاکستان اور انڈیا نے فول ایمیجیئٹ فوری طور پہ جو ہے وہ
12:28سیز فائر کا فیصلہ کر لیا ہے اس کے اوپر متفق ہو گئے پاکستان اور
12:31انڈیا اور اس کے لیے ساری رات جو ہے وہ ہم لوگوں نے کوشش کی ہے لمبی
12:35ہماری بات چیت ہوئی ہے اور انہوں نے مبارک بات پیش کی دونوں ملکوں
12:38کو اور کومن سنس انہوں نے کہا جی آپ نے کم سے کم کومن سنس کا
12:42مظاہرہ کیا اور اچھی انٹیلیجنس کا مظاہرہ کیا اور
12:46اور اس کے اوپر توجہ دینے پر شکریہ بھی ادا کیا
12:52تو یہ جناب ڈانالڈ ٹرمپ کا ٹویٹ ہے ایک ٹویٹ ناظرین پاکستان سے
12:56بھی آیا اور یہ اس آدمی کو بڑی غیرت دلائی پاکستانیوں نے بڑی
13:00کوشش کی کہ جناب آپ بھی کچھ بولے جناب کچھ بولے لیکن یہ نہیں
13:05بول رہے تھے یہ ہے جناب نواز شریف صاحب لڑائی ختم ہو جانے کے
13:08بعد نواز شریف صاحب نے ایک ٹویٹ کر دیا نواز شریف صاحب نے یہ ٹویٹ
13:13کیا وہ بلکل گول مول قسم کا ٹویٹ ہے چلیں ٹویٹ بھی میں آپ کو
13:16بتایا دوں نواز شریف صاحب نے کیا ٹویٹ کیا ہے تاکہ آپ کو اندازہ
13:19ہو جائے کہ میاں صاحب بولتے ہیں تو کیسے بولتے ہیں میاں صاحب نے
13:21ٹویٹر میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس
13:24نے پاکستان کو سربلند کیا میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
13:28فوج کے سپہ سالار آسیم منیر چیف آف ائر سٹاف ائر مارشل
13:33زہیر سندو اور افواج پاکستان کو شاباش اور مبارک بات دیتا
13:37ہوں پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر
13:42اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے پاکستان زندہ بات بڑا ارریلیونٹ
13:46سا ٹویٹ نواز شریف نے کیا نواز شریف کئی دن تک چھپ رہے اور
13:50نرند مودی سے اپنی دوستی نبھاتے رہے نواز شریف نے کسی قسم کی
13:54کوئی بات نہیں کی ابھی بھی جو ٹویٹ میاں نواز شریف صاحب نے کیا
13:57اس میں بھارتی جارہیت کا ذکر نہیں ہے ابھی جارہیت کا ذکر نہیں
14:01ہے مودی کا یا آر ایس ایس کا ذکر نہیں ہے اور لفظ بھارت بھی
14:05انہوں نے استعمال نہیں کیا اور کسی قسم کا چیلنج اپنے دشمن کو
14:08نہیں کیا اب اگر آپ نے دیکھنا ہے کہ میاں صاحب کے اوپر لوگوں کا
14:12رییکشن کیا آئے تو صرف میاں صاحب کا یہ ٹویٹ آپ نکالیں اور ان کا
14:17ٹویٹ نکالنے کے بعد آپ چلیں جائیں اس کے کمنٹس کے اندر اول تو میاں
14:20صاحب کو کمنٹس اپنے بند رکھنے چاہیے تھے کیونکہ لڑائی کے
14:23بعد جو مکہ آپ کو یاد آئے نا وہ مکہ اپنے موہ پہ مار لینا
14:26چاہیے ساری لڑائی میں میاں نواز شریف خاموش رہے میاں صاحب نے ایک
14:31جملہ نہیں بولا ایسا لگا جیسے یہ شخص اس دنیا میں ہی نہیں ہے یا
14:35اس پلانٹ پہ ہی نہیں ہے یہ کہیں چلا گیا ہے لیکن جیسے ہی لڑائی ختم
14:39ہوتی ہے تو یہ شخص نکلتا ہے اپنے مورشے سے باہر اور نکلنے کے
14:44بعد جناب جو ٹویٹ کرتا ہے وہ بھی اتنا کمزور اتنا کمزور کہ کوئی
14:48کمزور سے کمزور آدمی بھی ایسا ٹویٹ نہیں کرے گا جیسا میاں نواز
14:53شریف صاحب نے کیا ہے اب آپ صرف کوئی ہمارے دوست ہیں بہت سارے جو
14:59وی لاؤکس کرتے ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ کوئی ایک دوست جو ہے وہ بیٹھ
15:03جائے ہیں اور بیٹھ کے میاں صاحب کو جو لوگوں نے کمنٹ میں جواب دی
15:06ہیں صرف ایک بی لوگ میں وہ جواب پڑھ کے سنائیں کہ لوگوں نے میاں
15:09صاحب کو کیا کیا جواب دیئے ہیں جب میاں صاحب نے یہ ٹویٹ کی ہے
15:13بدنیتی والی کیونکہ لڑائی کے بعد یاد آنے والا مکہ اپنے مو پر
15:17مارنا چاہیے اور رکھ کے مارنا چاہیے تاکہ اگلی دفعہ ایسی غلطی
15:21نہ ہو میاں نواز شریف ہو گیا ان کا خاندان ہو گیا وہ ویسے بھی بولتے
15:26نہیں ہے لندر مودی کے خلاف نہیں بولتے اور ان کے ساتھ اپنا
15:29تعلق ہمیشہ نبھاتے ہیں تو ہفتے والا دن ناظرین جب آپ یہ وی
15:34لوگ سن رہے ہیں یہ پاکستان کے نام رہا پاکستان کے شاہینوں کے
15:37نام رہا اللہ تعالی نے پاکستان کو جو ہے وہ کامیابی عطا فرمائی
15:42ہے آپ سب کو اس کی بہت بہت مبارک بات ناظرین بھارت نے اپنے جو
15:45آخری حملے کیے پاکستان پہ وہ شام پانچ بجے سے پہلے کیے اور جب
15:50اس سیز فائر کا اعلان ہوا تو اس وقت بھارت آخری حملے کر رہا
15:54تھا اور وہ سندھ کے علاقوں میں کچھ اٹیک کیے بھارت نے لیکن ان سے
15:58بھی کچھ بڑا نقصان جو ہے وہ ریپورٹ نہیں ہوا اب دونوں ممالک جو
16:02ہیں وہ اپنا اپنا تخمینہ اور اندادہ لگائیں گے کہ کتنا نقصان ہوا
16:05ہے دیکھیں جنگ میں کبھی بھی یہ نہیں دیکھا جاتا کہ آپ کا کتنا نقصان
16:08ہوا ہے جنگ میں امپارٹنٹ یہ ہوتا ہے کہ آپ نے کتنا نقصان کیا ہے کیونکہ
16:13آپ کا فوکس دوسرے کا نقصان کرنے پہ ہوتا ہے اپنے آپ کو بچانے کا
16:18وقت تو جنگ سے پہلے کا ہوتا ہے یا جنگ روکنے کا ہوتا ہے لیکن جب
16:21جنگ شروع ہو جائے اور یہ چند گھنٹوں کی صرف جنگ تھی ایکچولی یہ
16:25ساری یکترفہ لڑائی چل رہی تھی پاکستان روک رہا تھا کہ بس کر دو
16:29نہ کرو بھئی اچھی بات نہیں ہے دنیا کو کہہ رہا تھا منہ کرو اس کو انسان
16:32بناو لیکن وہ نہیں بن رہے تھے تو جنگ تو ہوئی ہے صرف چند گھنٹوں
16:37کی یعنی ٹوٹل جنگ میرے خیال میں دس گھنٹوں کی ہو گی جس میں پاکستان
16:42نے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے لیے ریٹیلیشن کی ہے اور اس سے انڈیا کے
16:45ہوش ٹھکانے آگئے اور وہ پھر آگیا اس بات پر کے سیز فائر کر لیتے ہیں
16:49تو بھارت نے اپنے آخری حملے کیے کہ بھارت کو ایک بات کا آئیڈیا
16:51ہو گیا تھا اور یہ بات میں آپ کو اپنے پورے وصوق کے ساتھ کہہ رہا ہوں
16:54کہ اگر یہ جنگ بندی نہ ہوتی تو آج کی رات بھارت کے اوپر بہت
17:00بھاری پڑ جاتی اس کا ریزن یہ ہے کہ پاکستان نے جو پلان کیا تھا وہ
17:04کوئی ایک حملے کا نہیں کیا تھا وہ ملٹیپل حملوں کا پلان تھا اس کا
17:08پورا ایک شیڈول تھا اور ایک طریقہ کار کے تحت پاکستان نے اٹیک کرنا
17:12تھا واپس بھارت کے اوپر اور یہ ڈیفرنٹ طریقے سے ڈیفرنٹ ایریاز میں
17:17ڈیفرنٹ انسٹالیشنز کو یا فوجی تنصیبات کو پاکستان نے نشانہ
17:22بنانا تھا ابھی تو کام شروع ہوا تھا لیکن بھارت کو جلدی سمجھ آ گئی
17:27اور وہ سیز فائر کی طرف چلا گیا ورنہ آج کی رات بھارت کو پہلے سے
17:32زیادہ بھاری پڑ سکتی تھی فیلحال سیز فائر ہے دیکھتے ہیں یہ سیز فائر
17:36کب تک قائم رہتا ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی ہم نے دیکھا بہت
17:38سیز فائر ہوتے ہیں لیکن ان کی وائلیشنز بھی ہو جاتی ہیں تو اب
17:42ایک چھوٹی تھی چنگاری جو ہے وہ ایک آگ کو بھڑکا سکتی ہے لہٰذا
17:46دونوں جانب سے بڑی ذمہ داری کا ثموت دینا ہوگا پاکستان اور
17:50انڈیا دونوں کے اندر غریب لوگ رہتے ہیں پاکستان اور انڈیا دونوں کے
17:55لوگ جو ہیں وہ پسے ہوئے ہیں دونوں کے لوگ جو ہیں وہ اپنے بنیادی
17:59حکومت کے لیے بھی زور لگا رہے ہیں دونوں کے لوگ جو ہیں وہ اپنی
18:03ترقی اور تعمیر کے لیے بھی کوشش کر رہے ہیں لہذا اس کے اوپر دونوں
18:07حکومتوں کو توجہ دینی چاہیے جنگی جنون کسی جانب سے بھی ہو وہ ٹھیک
18:11نہیں ہوتا لیکن اپنے دفاع کا حق پاکستان رکھتا ہے جیسے پاکستان
18:15نے استعمال کیا کیونکہ جب تک پاکستان نے ڈنڈا نہیں اٹھایا بھارت
18:19نے لات نہیں چھوڑی جس وقت پاکستان نے ڈنڈا اٹھایا وہ لات بھی
18:23چھوڑی ہے اور پھر صلح بھی کی ہے اور سائیڈ پہ جا کر بیٹھ بھی گیا
18:26یہ ہے ناظرین اب تک کی صورتحال جو لٹسٹ انفرمیشن اس کے بعد آئے
18:30گی آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا میں ذاتی دور میں آپ کو یہ بتاؤں
18:34کہ میں بہت خوش ہوں میرے دل کو بہت اچھا لگ رہا ہے کہ ہم نے اس کا
18:40اختتام ویسا نہیں کیا خدا نا خواستہ جیسا دکھائی دے رہا تھا ہم نے
18:44اس کا اختتام ویسا کیا کہ اللہ رب العزت نے ہماری عزت رکھی اور یہ
18:48اللہ رب العزت نے کیا ہے اس میں کسی کی کوئی بہادری نہیں ہے یہ
18:52ہمارا رب ہم پر مہربان ہے کہ وہ ہر دفعہ ہمیں تھام لیتا ہے یہ
18:56ہمارا رب ہم پر مہربان ہے کہ وہ ہر دفعہ ہماری عزت رکھتا ہے اب
19:00بس صرف ایک گزارش ہے کہ ہارے ہوئے مسترد شدہ چہروں سے اس کامیابی
19:05کو داغ دار مت کیجئے گا اب وہ لوگ جنہیں قوم نے مسترد کر دیا جن سے
19:10قوم نفرت کرتی ہے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا ہے جو صرف اپنے
19:14بفادات کے بارے میں سوچتے ہیں جب وہ آ کر لوڑیوں اور بھنگڑے
19:17ڈالیں گے نا تو قوم کو تکلیف ہوگی ان مسترد شدہ چہروں کو اس
19:22ائر فورس کی کامیابی سے دور رکھنے کی کوشش کیجئے گا اب تک لیتنی
19:26اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ پاکستان زندہ
19:29بعد

Recommended