#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:15میں عمران خان
00:16ناظرین جیسے ہی لڑائی ختم ہوئی ہے
00:21یا سیز فائر ہوا ایڈیا کے ساتھ
00:24تو جو پاکستان میں ایک سیز فائر تھا
00:26وہ ختم کر دیا گیا ہے
00:28پاکستان تاریخ انصاف کے لوگوں کی گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں
00:32ان کے گھروں پر چھاپے مارنے کا آغاز ہو گیا ہے
00:35اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کو دوبارہ سے غدار قرار دینے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں
00:40یہ ایک سیل ہے ناظرین یہ اس کے اوپر کام کر رہا ہے
00:43اور ایک نئے بیانیے پر کام ہو رہا ہے
00:45میں جو چیز آپ کو بتا رہا ہوں
00:47اس کا بقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
00:49لیکن ابھی یہ چھوٹے پیمانے پر آنے والے دنوں میں
00:52اس کو بڑے پیمانے پر پھیلایا جائے گا
00:53کام یہ کیا جا رہا ہے
00:55کہ کچھ ادھورے جملے نکال کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جائے گی
00:59کہ کچھیں جو آزاد صحابتی آوازیں ہیں
01:02یا جو اختلافی آوازیں ہیں
01:04اور جو عام پاکستانیوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے
01:07اور تحریک انصاف یا عمران خان سے تعلق رکھنے والی شخصیات
01:10یا پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
01:13یہ سارے انہوں نے بطن سے غداری کی ہے
01:16یہ ایک نیا بیانیاں بنانے کی کوشش کی جائے گی
01:18خواجہ آسف نے کا آغاز بھی کر دیا ہے
01:20انہوں نے عمران خان کا ایک ادھورا جملہ جو ہے
01:23وہ چند سیکنڈ کا
01:24وہ نکال کر اس کو پبلک کیا
01:26یہ جملہ اس وقت کا ہے جب
01:27انڈیا نے
01:30یہ لگایا تھا
01:32تری سیونٹی کو ختم کیا تھا
01:34وہاں پہ مقبودہ کشمیر میں
01:36جب ایک ان کا خصوصی سٹیٹس چھین لیا تھا کشمیریوں کا
01:40اس وقت عمران خان صاحب نے بڑی لمبی تقریر کی تھی
01:44اور اس میں عمران خان صاحب نے کھل کر بات کی تھی
01:47لیکن اپوزیشن کے شور کے دوران
01:49انہوں نے صرف ایک جملہ پوچھا
01:50تو مجھے بتاؤ کہ اب یہ حملہ کر دوں
01:52تو اس ایک جملے کو نکال کر
01:54خواجہ آسف نے ایک پروپیگنڈے کا آغاز کیا
01:57کہ جیسے یہ لوگ بزدل ہیں
01:59اور یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں
02:00قوم کے دشمن ہیں
02:01اور یہ بھارت کا یا راہ کا ساتھ دے رہے تھے
02:04اس حوالے سے جو سیل بنائے گیا ہے
02:06وہ سیاہ کو سباق سے ہٹا کر
02:08ویڈیوز ایڈٹ کر رہے ہیں
02:10دھڑا دھڑ کر رہے ہیں
02:11اور بغافتوں کے غداریوں کے
02:13بلک دشمنیوں کے
02:14نئے فتوے تیار کیے جا رہے ہیں
02:16جو آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے
02:18کہ وہ بانٹے جائیں گے
02:19تحریک انصاف کے لوگوں کے گھروں میں
02:21چھاپے پڑھنا شروع ہو گئے ہیں
02:22مطلب کہ انڈیا کے ساتھ آپ کا جیسی سیز فائر ہوا
02:25آپ نے پاکستانیوں کے ساتھ جنگ شروع کر دی
02:27حیرت نہیں ہوتی اس بات پہ
02:30دو دن پہلے تک جن لوگوں کی سپورٹ چاہیے تھی
02:33ایک دن پہلے تک جو لوگ آنکوں کا تارہ بنے ہوئے تھے
02:36جن لوگوں کے خلاف تمام بولنے والوں کے
02:38آپ نے ان کو رسے بان دیئے تھے
02:40اور آپ نے کہا تھا کہ ان کے خلاف ابھی کوئی پرپاگنڈا نہیں کرنا
02:43کیونکہ یہ وطن کی لڑائی لڑ رہے ہیں
02:45اور ساتھ یہ باپ نے ان کے اوپر حملہ کر دیا ہے
02:47خواجہ عاصف صاحب نے اس کا آغاز کیا
02:49مریم نواز کا میڈیا سل بھی ایکٹیو ہے
02:51اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک بڑا پورشن ہے
02:53وہ بھی اس کے اوپر کام کر رہا ہے
02:55آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
02:56کہ کیسے غدداریوں کے سیٹیفیکیٹس بانٹے جائیں گے
03:00اب آپ کو میں ایک اس کا دوسرا پہلو بھی دکھاتا ہوں
03:03کہ رانہ سناؤنلا
03:04جو وفاقی کابینہ کا حصہ ہے
03:06عمران خان صاحب کے برطرین ناکدین میں سے ایک ہیں
03:10جوید چودری صاحب
03:13یہ بھی عمران خان صاحب کے ناکد ہیں
03:15بہت تنقید کرتے ہیں عمران خان صاحب پہ
03:17اور ان کو انٹی عمران خان
03:18ایک آواز کے طور پہ دیکھا جاتا ہے پاکستان میں
03:21ان دونوں نے خاص طور پہ یہ کہا ہے
03:24کہ پاکستان تحریک انصاف کا جو رول تھا
03:27سوشل میڈیا پر
03:28وہ نہائیت مصبت تھا
03:29اور بڑا کارامت تھا
03:31ایڈین پروپگنڈے کا انہوں نے مو توڑ جواب دیا ہے
03:34اور پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے
03:37اور آزاد صحافتی آوازوں نے
03:39برکور جواب دیا ہے
03:41اور بھارتی پروپگنڈے کو تباہ کیا ہے
03:43تو ان کے ساتھ جو ایک خاموش
03:45سیز فائر پاکستان میں چل رہا تھا
03:47یعنی تحریک انصاف پر لے نکلتے تھے
03:48احتجاج کرنے کے لیے پاکستان کے جھنڈے لے کر
03:51ساتھ وہ پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لے کر
03:53بھی نکلتے تھے
03:54تو یہ پہلی مرتبہ ہوا پچھلے دو سال میں
03:57کہ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا
03:59لیکن جیسے ہی انڈیا کے ساتھ سیز فائر ہوا
04:01اور یہ سیز فائر ابھی لمبا نہیں ہے
04:03یہ بارہ تاریخ کی دوپہر کے بعد تک
04:05کے لیے سیز فائر ہے
04:06یہ خدا نہ کہا تھا
04:08دوبارہ سیچویشن جو ہے وہ اسکیلیٹ بھی ہو سکتی ہے
04:11لیکن یہ
04:11ویسی جنگ نہیں تھی جیدی فل فلیچ جنگ ہوتی ہے
04:14اس کو ایک لڑائی کہا جا سکتا ہے دو ملکوں میں
04:17جو بہت بڑھ سکتی تھی
04:19لیکن یہ لڑائی
04:20بڑھنے سے پہلے ہی کنٹرول ہو گئی ہے
04:22اور اس میں امریکہ نے ایک رول پلے کیا
04:24مودی کے ساتھ کیا ہوا وہ میں آپ کو آگے چل کے بتاتا ہوں
04:27لیکن اب جو ہے وہ جو جھوٹا پرپاگنڈا
04:29اس میں عمران خان کو ملک دشمن قرار دیا جائے گا
04:31پاکستان طریقہ انصاف کو فتنہ قرار دیا جائے گا
04:34اور اختلافی آوازوں کو
04:35ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا
04:37سلسلہ شروع ہو جائے گا
04:39نردر مودی کا ایک کلپ بھی وائرل ہو گیا ناظرین
04:42وہ کلپ نردر مودی کا کیا ہے
04:44یہ نردر مودی نے
04:46منبون سنگھ کے دور میں
04:47کچھ باتیں کی تھی
04:49اب وہ ان کے سامنے آگئی ہیں
04:51نردر مودی نے اس دور میں ایک انڈریو دیتے ہوئے کہا تھا
04:54کہ بھارتی وزریعظم
04:56اس وقت مودی ہے
04:57اس وقت منبون سنگھ بغیرہ تھے
04:59کہ پاکستان ہمیں مار کر چلا گیا
05:02اور ہمارے منتری جی
05:04امریکہ گئے اور رونے لگے
05:06اوباما اوباما یہ ہم کو مار کر چلا گیا ہے
05:09بچاؤ بچاؤ
05:10پڑوسی مار کر چلا گیا
05:12امریکہ جاتے ہو
05:13ارے پاکستان جاؤ نا
05:15یہ نردر مودی کا سٹیٹمنٹ تھا
05:17نردر مودی اسی سکھ منٹیلٹی کے ساتھ
05:21بھارت کے وزریعظم بنے
05:22لوگوں نے ان کو ووٹ ڈال دیا
05:24اور تب سے لے کر اب تک
05:26نردر مودی نے اسی منٹیلٹی کے ساتھ
05:28رس ایس کو بھی پروان چڑھایا
05:30بھارت میں نردر مودی کی
05:32پالیسیز کی وجہ سے پولیڈائیزیشن بہت زیادہ
05:34بڑھ گئی جو اقلیتیں ہیں
05:36ان کا جینا مشکل ہو گیا
05:38لوگوں کو سڑکوں پر روک کر جتے چیک کرتے ہیں
05:41کہ تم مسلمان ہو یا نہیں ہو
05:42گاڑیوں کو چیک کرتے ہیں
05:44گوشت تو لے کر نہیں جا رہا
05:46تو عجیب و غریب سچویشن ہے
05:48چاہے وہ عیسائی کمیونٹی ہے
05:50چاہے وہ مسلمان کمیونٹی ہے
05:51چاہے وہ سکھ کمیونٹی ہے
05:52جو اقلیتیں ہیں وہ بھارت میں خوش نہیں ہیں
05:55حتیٰ کہ جو چھوٹی ذات کے ہندو ہیں
05:57ان کے لیے بھی
05:58مودی نے جس قسم کا محول بھارت میں بنایا ہے
06:02ان کے لیے بھی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے
06:04اب ناظرین نے
06:05نردر مودی کے لیے بڑی مشکل کیا پیدا ہوئی
06:08لیکن مودی نے اسی جنگی جنون کے تحت
06:11بہت زیادہ پیسہ خرچ دیا بھارتیوں کا
06:13اس کا پلان یہ تھا
06:15کہ وہ بہت زیادہ پیسہ خرچے گا
06:16جب آپ پیسہ خرچتے ہیں نا دفاع کے اوپر
06:18تو اسٹیبلشمنٹ آٹومیٹکلی
06:21آپ کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جاتی ہے
06:22جب آپ بڑے بڑے دفاعی سعودے کرتے ہیں
06:24تو جو عالمی
06:26ادارے ہیں
06:27یا عالمی سطح پر جو آپ کی سپورٹ ہے
06:29اس میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے
06:31وجہ یہ ہے کہ سب کو سب کا کمیشن پہنچ جاتا ہے
06:34یہ بڑی بڑی کمپنیز سب کو خوش رکھتی ہیں
06:37جو ہتھیار بناتے ہیں
06:38لہذا یہ جو کمیشن ہے
06:40اس نے بڑے بڑے لوگوں کو مودی کے ساتھ ملا دیا
06:43اور مودی صاحب نے
06:44دڑا دڑ ہتھیار خریدنا شروع کر دیے
06:47رافیل تیارے لے لیے
06:48بہت بڑی تعداد میں
06:50فرانس سے
06:51رشیہ سے بہت سارے ویپنز لے لیے
06:53دوسرے ملکوں کے ساتھ دفاعی معاہدے کر لیے
06:56امریکہ جاپان اور اسٹیلیا کے ساتھ بھی
06:58دفاعی معاہدے کر لیے
06:59اور انگلنڈ کے ساتھ بھی حالی میں انہوں نے کچھ معاہدے کیے
07:02تو مودی نے
07:04جو بھارتیوں کا خون پسینے کا پیسہ ہے
07:06اس کو پانی کی طرح بھایا
07:08اپنے آپ کو مضبوط کرنے کے لیے
07:10عالمی سطح پر
07:11اور بھارت میں بھارت کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
07:13لہذا مودی نے یہ سب کیا
07:16لیکن اس سارے کو جسٹیفائی کرنے کے لیے
07:18مودی کو ایک لڑائی چاہیے تھی
07:20اور یہاں مودی سے غلطی ہوگی
07:22پلان ان کا یہ تھا
07:24اور اسیسمنٹ ان کی یہ تھی
07:26کہ پاکستان کیونکہ ایک تقسیم کا شکار ہے
07:29اس وقت پاکستان کی
07:30ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے گھڑیا فیصلوں کی وجہ سے
07:33پاکستان کی قوم
07:34ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہے
07:37انہوں نے اسیسمنٹ یہ کی
07:38کہ شاید فوج اور عوام کے درمیان
07:40بہت زیادہ دوریاں پیدا ہو گئی ہیں
07:42اور اس کا فائدہ اٹھا کر
07:43پاکستان پر اگر حملہ کیا جائے
07:46تو عوام فوج کا ساتھ نہیں دے گی
07:48بلکہ عوام بھارت کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی
07:56دوسرا انہیں یہ لگتا تھا
07:58کہ پاکستان کی ایکانومی کیونکہ
08:00بہت بری اتنا متاثر ہوئی ہے گزشتہ
08:02تین سالوں میں بیڑے گھرک ہو گیا
08:04ایکانومی کا ہر چیز کنٹرول سے
08:06باہر چلی گئی ہے تو ایسے میں
08:08پاکستان مضابط کر بھی نہیں پائے گا
08:11پاکستان کوشش کرے گا
08:12کہ لڑائی سے بچ جائے اور اگر انہیں
08:14پاکستان کو مارا تو پاکستان
08:15مضابط نہیں کرے گا جارہیت
08:18کا جواب جو ہے وہ جرہانہ انداز میں
08:20نہیں دے گا یہ غلط
08:21اسیسمنٹ لے کر مودی صاحب نے پاکستان پہ
08:23چڑھائی کا بہانہ ڈھونڈا اور پاکستان
08:26پہ چڑھائی کر دی
08:27اب یہ جناب مودی صاحب کی اسیسمنٹ سی
08:29لیکن انہیں آئیڈیا نہیں تھا کہ ان کے
08:32ساتھ کیا ہوگا مودی کا خیال تھا
08:34کہ یہ سارا کچھ ہم کریں گے اور اس کے بعد جب بھی
08:35بھارت میں ہم الیکشن میں جائیں گے تو ایک
08:37ہمارا الیکشن بڑا آسان ہو جائے گا
08:39کہ ہم فاتے ہیں ہم جیت کر آئے ہوئے ہیں
08:42ہم نے دشمن کو شکست دی ہے
08:43اور ہم آپ کے محافظ ہیں
08:45لوگوں کو ڈراؤ ڈرانے کے بعد انہیں بتاؤ
08:47کہ میں ہی تمہاری حفاظت کر سکتا ہوں
08:49لہذا مجھے ہی ووٹ ڈالو
08:51یہ ہی کام پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کرتی رہی ہمیشہ
08:53کہ دشمن سے لوگوں کو ڈراؤ
08:55اور پھر بتاؤ کہ ہم آپ کو دشمن سے بچا سکتے ہیں
08:57اسی طرح مودی نے بھی یہ کیا
08:59کہ پہلے دشمن دکھایا
09:00پھر ڈراؤیا
09:01پھر کہا جی میں بچا سکتا ہوں
09:02لیکن لوگوں کو پتا چلا کہ مودی تو نہیں بچا سکتا
09:05اب مودی نے جتنا پلان کیا تھا
09:08وہ سارا بیک فائر کر دیا
09:09سارا کا سارا پلان جو ہے وہ چوپٹ ہو گیا
09:11پاکستان نے مجبور ہو کر
09:14ریٹیلی ایٹ کر دیا
09:14دیکھیں پاکستان اس میں جواب دینا نہیں چاہتا تھا
09:16یہ میں آپ کو کلیر نہیں بتا دیتا ہوں
09:18پاکستان چار دن تک رکا رہا
09:20پاکستان کا کوئی ارادہ نہیں تھا
09:22کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ
09:24کسی جنگ جیسی صورتحال میں جائے
09:25لیکن جو بھارت نے نو مئی کو کیا
09:28جو اصل نو مئی ہوا
09:30پاکستان کی فوج کے ساتھ
09:32جو تنسیبات کے اوپر اٹیک ہوا
09:33وہ یہ والا نو مئی تھا
09:35دوزار پچیس والا
09:36دوزار تئیس والا تو لوگ اتجاج کرنے گئے تھے
09:39یعنی دوزار پچیس والا نو مئی
09:41الگ گئے دوزار تئیس والا
09:43بلکل ہی الگ گئے وہ تو لوگ اتجاج کرنے گئے تھے
09:45چھوٹا موٹا ہو گیا
09:46لیکن یہاں پہ تو بقاعدہ نو مئی کو
09:49بھارت نے بم گرائے
09:51میزائل گرائے ڈرونز گرائے
09:53اور انہوں نے پاکستان کی ائر بیسس کو
09:55تباہ کرنے کی کوشش کی
09:56اب اس پہ پاکستان کو ایک بات سمجھ آگئی
09:59کہ جہاز یا تو کھڑے کھڑے اپنے خراب کروالے ہم
10:01یا تو کھڑے کھڑے اپنا بیڑا گڑا کروالے
10:03یا پھر لڑکے ایک دوا کروالے
10:05تو وہ زیادہ بہتر آپشن تھا
10:07پھر فوری طور پر فیصلہ ہوا
10:08اور پاکستان نے ریٹیلییشن کی
10:10مجبور ہو کر جب بھارت نے
10:12بلکل دیوار کے ساتھ لگا دیا
10:13وردہ جنگ کوئی نہیں ہو لی تھی
10:15اور جنگ بھی نہیں
10:16اس کو آپ ایک لڑائی کہہ سکتے ہیں
10:17پاکستان نے میکسمم ایک دو گھنٹے جواب دیا ہے بھارت کو
10:21پہلے جب بھارت آیا
10:23تو وہ آدھے گھنٹے کا مارکہ تھا سارا کا سارا میرے خیال میں
10:25میکسمم آدھے گھنٹے کا
10:28اُٹ میں بھارت کے تیارے بھی گر گئے ہیں
10:30اُٹ میں بھارت کو شرمندگی بھی ہو گئی
10:32اور اس مرتبہ جب دوبارہ بھارت آیا
10:34تو دس مئی کی صبح جو پاکستان نے کیا
10:37یہ جو مارکہ تھا یہ بھی زیادہ لمبا نہیں تھا
10:41لیکن پاکستان نے اس میں بھارت کو بہت نقصام پہنچایا
10:45بہت نقصام پہنچایا
10:46یعنی بھارت کی ساری متھ جو ہے وہ ٹوٹ گئی
10:49پھر بھارت خود گیا امریکہ کے پاس
10:51اب نرندر مودی کا انڈیا میں مذاق بنا ہوا ہے
10:53ہر شخص اس کو آنکھیں دکھا رہا ہے
10:56جو گودی میڈیا ہے
10:57جس کو نرندر مودی نے ہمیشہ استعمال کیا نفرت پھیلانے کے لیے
11:01وہ گودی میڈیا بھی پہلی مرتبہ
11:03اب نرندر مودی کو اور اس کی سرکار کو آنکھیں دکھا رہا ہے
11:07کہ تم نے تو ہماری بیزتی کروا دی ہے
11:09کیونکہ دیکھیں نا میڈیا کو کم سے کم
11:11اپنی عزت تو بچانی ہے
11:12اپنی عزت بچانے کے لیے کچھ تو انہیں سچ بولنا پڑے گا
11:16انہوں نے مودی کے کہنے کے اوپر وہ سارا کچھ کر کے دیکھ لیا
11:19لیکن فائدہ نہیں ہوا
11:20اب بھارتی عوام جو ہے ان کی نظروں میں میڈیا کی کریڈیبلیٹی ہو گئی ختم
11:24اب اپنی مقبولیت اور کریڈیبلیٹی واپس لانے کے لیے
11:28وہ مودی پر چڑھائی کر رہے ہیں
11:30اور یہ بھی اس کا آغاز ہے
11:32آنے والے دنوں میں آپ اس کو ایکسٹریم پہ جاتے ہوئے دیکھیں گے
11:35تو یہ جو سارا آپریشن تھا
11:37یا آپریشن صندور تھا
11:39یہ مودی کے لیے اب ایک ڈراؤنا خواب بن جائے گا
11:42اگلے انتخابات میں مودی کو اس پہ بہت بڑا جھٹکہ لگے گا
11:45تو اسی لیے پاکستان کو زیادہ خبردار رہنا پڑے گا
11:48وجہ کیا ہے
11:50اب پاکستان میں نہ غداریوں کے
11:51میں یہ ساری بات آپ کو اس لیے سنائی
11:53کہ پاکستان میں غداریوں کے فتوے بانٹنا بند کر دو
11:56کیونکہ یہی لوگ دوبارہ آپ کے کام آئیں گے
11:58یہ جتنے ٹاؤٹس ہیں
12:00یہ جتنے بوٹ پالش کرنے والے ہیں
12:02یہ جتنے لوگ ان علاقے اقتدار میں بٹھایا گیا ہے
12:05ان کی چون نہیں نکلی پچھلے پانچ چھے دن
12:07ان میں نے کوئی بندہ بولنے کے لیے تیار دی تھا
12:10سارے اپنے اپنے بلوں میں گز گئے تھے
12:12اپنے اپنے لیڈرز سمیت
12:13کوئی بندہ دکھائی بھی نہیں دے رہا تھا
12:16اور جو دو چار بیانات انہوں نے دیئے
12:18وہ الٹے بیانات پاکستان کے خلاف استعمال ہوئے
12:20خواجہ عاصف کے بیانات آپ اٹھائیں نا
12:23نواز شریف کا بیانات آپ اٹھائیں نا
12:25ان بیانات کو بھارت آنمی سطح پر
12:27اپنے حق میں استعمال کر رہا ہے
12:28کہ جناب یہ اپنے مو سے کہتے ہیں کہ ہم دہشت کرتے ہیں
12:31یہ اپنے مو سے کہتے ہیں کہ ہم دہشت کرتے ہیں
12:32ہم ان کا خیال رکھتے ہیں
12:35اور ہم یہ کام تیس سال سے کرتے چلے آ رہے ہیں
12:37تو خواجہ عاصف نے تو
12:38الٹا نقصان پہنچایا پاکستان
12:41کو اور پاکستان کے بیانیے کو
12:42لیکن لڑائی لڑی اس نے پاکستان کی
12:44وہ پاکستانیوں نے لڑی پاکستان کے
12:46سوشل میڈیا نے لڑی ان آزاد
12:49آوازوں نے لڑی جنہیں
12:50ڈیجیٹل دہشت کرد کہا جاتا ہے
12:52تو ان کے ساتھ
12:54بگاڑ مت پیدا کیجئے وجہ یہ ہے
12:56کہ موڈی کو اگلے الیکشن میں جانے سے پہلے
12:59دوبارہ آپ کے ساتھ
13:00ایک مارکے میں آنا پڑے گا
13:02آپ کو انہی لوگوں کی دوبارہ ضرورت پڑے گی
13:04کیونکہ جو آپ کے اپنے لوگ ہیں
13:06یا جو آپ کے پالے ہوئے ہیں
13:08یا جو آپ کے پسندیدہ ہیں
13:09یا جنہیں لاکر آپ نے اقتدار میں بٹھایا ہوا ہے
13:12عوامی فیصلے کی توہین کرتے ہوئے
13:15وہ سارے تو آپ کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے
13:17وہ سارے کے سارے اپنے
13:18ملوں میں گھس گئے تھے
13:20اب آپ اندازہ کریں کہ
13:21وہ جو نو مہی ہے
13:23وہ نو مہی جن لوگوں نے کیا
13:26جو قربن اعتجاج کرنے کے لیے نکلے تھے
13:28اور اس کے بعد پاکستان طریقہ انصاف کا موقع ہے
13:31کہ فالس فلیگ طریقے سے انگیج کیا گیا
13:34اور ہم نے نہیں کیا
13:35کچھ ناملوم لوگوں نے کیا
13:37ہم پہ ڈال دیا گیا نو مہی
13:38کہ جناب انہوں نے سرکاری امارتوں کی توہین کر دی ہے
13:41ایک جناح ہاؤس ایک دو اور واقعات
13:43تو انہوں نے یہ کیا
13:46دوسری جانب جو ہے
13:47ایک آپ کے پر میزائلز کے ساتھ اٹیک ہوا ہے
13:50آپ کے اکتیس لوگ پہلے حلے میں شہید ہوئے ہیں
13:55آپ کے فوجی شہید ہوئے ہیں
13:57ابھی آپ کے سکوڈر لیڈر عثمان جو ہیں
14:00وہ شہید ہوئے
14:01ان کے ساتھ دیگر لوگ شہید ہوئے ہیں
14:02بہت سارے زخمی ہوئے ہیں
14:04سو سے زیادہ لوگ جو ہیں
14:06وہ اب تک کی اطلاع کے مطابق زخمی ہوئے ہیں
14:08ان حملوں میں یا اس سے زیادہ ہیں
14:09اب مجھے آپ یہ بتائیں کہ بھارت
14:12جو اتنا بڑا دشمن ہے
14:14اتنی بڑی لڑائی کر رہا ہے
14:16اس کو جناب آپ نے فوری طور پر سیز فائر کر دیا
14:19اس کے ساتھ
14:20لیکن پاکستان تحریک انصاف
14:22اور عمران خان
14:24جنہیں دو سال سے آپ لگاتار مار رہے ہیں
14:27کچل رہے ہیں
14:28مقدمات میں گھسیٹ رہے ہیں
14:30ان کے گھر توڑ دیئے
14:31ان کی گاڑیاں توڑ دیئے
14:33ان کے کاروبار تباہ کر دیئے
14:34ان کی عورتوں کی بھی حرمتی کی
14:36ان کی فصلیں جلا دی
14:38ان کی جائدادیں چھین لی
14:39ان کے کاروبار ان کو تالے لگا دیئے جا کے
14:42ان کو بار بار گرفتار کیا
14:44ان نے سڑکوں پہ گھسیٹا
14:45ان کے بچوں کو اور خواتین کو اغوا کیا گیا
14:48تو ان کے ساتھ ابھی تک سیز فائر آپ نے نہیں کیا
14:51ویدے حد ہوتی ہے نا
14:54یعنی وہ لوگ لہتے ہیں
14:55پورامن طریقے سے
14:56قانون کے مطابق اور آئین کے مطابق احتجاج کرتے ہیں
14:59اس لیے ان کے ساتھ کبھی بھی سیز فائر نہیں ہوگا
15:03لیکن جو مسلح دشمن ہے
15:05جس کے بعد بندوق ہے اس کے ہاتھ میں بھی
15:07اس کے ساتھ آپ نے سیز فائر کر لیا
15:08امریکہ کے کہنے کے اوپر
15:10فوری طور پر اور اسے تسلیم بھی کر لیا
15:13یہ ٹوٹل کہانی ہے
15:15اور اس کے پیچھے جو وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں
15:17بھارت جو ہے وہ پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے
15:20اور عمران خان کا نظریہ
15:22اور پاکستان طریقہ انصاف کی جو
15:24سوچ ہے اس وقت تک
15:26یا ایک عام پاکستانی کے اندر آنے والا شہور
15:29یا جو اختلافی صحابتی آوازیں ہیں
15:32وہ سب
15:33اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو نقصان پہنچاتے ہیں
15:36معاملہ یہ ہے کہ
15:37اسٹیبلشمنٹ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کا نقصان
15:40تو برداشت کر سکتی ہے
15:41لیکن اپنی اجارہ داری کا نقصان برداشت نہیں کر سکتی
15:45اس لیے بھارت کے ساتھ
15:46سیز فائر کیا گیا ہے
15:47اور پاکستان طریقہ انصاف گیا
15:49عمران خان کے ساتھ سیز فائر نہیں کیا گیا
15:51جائے بولی ہے نا موڈی کو کہ مافی مانگ
15:54موڈی سے تو مافی نہیں مگوائی آپ نے
15:57موڈی سے تو نہیں کہا کہ جو نو مہی کو تم نے کیا
16:00جو آٹھ مہی کو تم نے کیا
16:01جو سات مہی کو تم نے کیا
16:02اس کی مافی مانگو جب تک مافی نہیں مانگو گے
16:05تب تک سیز فائر نہیں ہوگا
16:07وہاں پر تو یہ نہیں کیا
16:08دیکھیں میں صرف یہ مثال اس لیے آپ کو دے رہا ہوں
16:10میں نہیں چاہتا کہ جنگو
16:11میں نہیں چاہتا کہ خون بہے
16:13لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ پاکستان کی کوئی بیرزتی نہ کریں
16:16اور میں یہ چاہتا ہوں کہ جیسے آپ دشمن کو ڈیل کر رہے ہیں
16:19کم سے کم اپنوں کو اس سے بہتر دو ڈیل کریں آپ
16:22بس کر دیں اب نو میں ہی
16:24بس کر دیں اب یہ بیانیاں کہ غدار ہے کوئی باہی ہے
16:28یہ چیزیں بند کر دیں آپ
16:30کیا ہوگے اگر آپ وہ آپ کو صرف اتنا ہی کہہ رہے ہیں نا ہم لوگ
16:32کہ آپ سیاست میں کردار بند کر دیں
16:34تو پھر آپ سیاست میں اپنا رول بند کر دیں
16:36دیکھیں یہ قوم آپ کو سر آنکھوں پر بٹھائے گی
16:38آپ کو عزت بھی دے گی
16:40آپ اپنے کام سے کام رکھیں گے
16:42تو آپ کی عزت میں
16:44آپ کی تقریم میں اضافہ ہوگا
16:46دیکھیں نا اتنی پیاری بات کی تھی احمد فرہاد صاحب نے
16:48کہ جب تم دشمن سے جا کر لڑتے ہو
16:50تو ہمیں کتنے پیارے لگتے ہو
16:52لیکن جب آپ اپنے لوگوں کو مارتے ہیں
16:54جیسا کہ اب دوبارہ شروع ہو گیا ہے
16:56یہ انتہائی افسوسناک ہے
16:58انتہائی افسوسناک ہے
16:59لیکن ناظرین اس ساری لڑائی میں
17:01پاکستان پر بھارت نے زیادہ حملے کیے ہیں
17:04پاکستان نے محدود حملے کیے ہیں
17:06نمبر دو
17:07بھارت نے سیویلینز کو اور پاکستان نے
17:09بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
17:12نمبر تین
17:13پاکستان میں زیادہ جانے گئی ہیں
17:15جبکہ بھارت میں دفاعی سازو سمان کا
17:17اور ان کے ایمج کا زیادہ نقصال ہوا ہے
17:20اور
17:21لاسٹ میں
17:22یہ سب سے امپورٹنٹ بات ہے
17:24کہ اس ساری لڑائی کا مین آف دی میچ
17:26پاکستان ائر فورس
17:28رہی ہے
17:29یہ فل فلیک جنگ نہیں تھی
17:31اور میں امید کرتا ہوں کہ اللہ کرے
17:33کہ فل فلیک جنگ ہو بھی نہ
17:35ناظرین عمران خان صاحب کے لئے لوگ پھر نکل آئے
17:37بہت بڑے پیمارے پر نکل آئے
17:39محمد میں اور شمالی وزرستان میں
17:42عمران خان کی رہائی کے لئے بہت بڑے بڑے
17:44مظاہرے ہو رہے ہیں
17:45اور کرفیو کے بوجود شمالی وزرستان میں
17:48عوام نکلی
17:49اور انہوں نے عمران خان کی
17:52آزادی کے لئے آواز اٹھائی ہے
17:53ناظرین سکوڑن ریڈر
17:56عثمان شہید
17:57جو ہے اور وہ اور دیگر لوگ کی
18:00جو ہے وہ تدفین کی جا رہی ہے
18:02اور وہاں پہ جو لوگ ہیں وہ بڑے پرجوش ہیں
18:04لوگ جو ہیں وہ نعرے لگا رہے ہیں
18:06پاکستان زندہ باد کے
18:07ایک طرف قومی ایک جہتی پیدا ہونے کی طرف
18:10جا رہا ہے یہ ملک
18:11دوسری طرف ایک مرتبہ پھر قومی ایک جہتی کو
18:14تباہ کرنے کے لئے نردربودی
18:16دوسری طرف قومی ایک جہتی کو دوبارہ
18:18تباہ کرنے کے لئے نردربودی کا دوست
18:20نواز شریف ان کی بیٹی
18:22اور پاکستان کی اسٹیولشمنٹ نے
18:24دوبارہ سے کمر کس لی ہے اور
18:26ڈانلڈ رمپ نے ایک بہت بڑی آفر کی ہے ناظرین پاکستان
18:28کو یہ بھی بڑی امپارٹنٹ خبر ہے
18:30اگر یہ ہو جائے تو یہ خطہ
18:32ہمیشہ کے لئے کسی قسم کی جنگ سے
18:34محفوظ ہو جائے گا
18:35ڈانلڈ رمپ نے مسئلہ کشمیر
18:38حل کرنے کی پیشکش کر دی ہے
18:39اور اس نے کہا
18:42دونوں ملک کے ساتھ میں بیٹھ کے بات کر سکتا ہوں
18:44یہ جو بھی مسئلہ ہے اس کو ریزولٹ کیا جا سکتا ہے
18:46ون فور آل
18:47یہ بڑی اچھی بات ہے
18:49اگر ڈانلڈ رمپ کو دونوں ممالک
18:51سالس مان لے کیونکہ انڈیا اس میں
18:53ہمیشہ بھاگ جاتا ہے پاکستان اور انڈیا
18:56جب بھی بیٹھ کے لوجیکلی بات کرتے ہیں
18:57تو انڈیا کے پاس سے
18:58لوجیک نہیں ہے کیونکہ وہاں جو کشمیری
19:01چاہتے ہیں انڈیا وہ نہیں چاہتا
19:03اور کسی بھی خطے کا جب فیصلہ
19:05ہوتا ہے تو وہاں کی عوام کے
19:07مطابق ہوتا ہے تو اگر ڈانلڈ رمپ
19:09اس کا کوئی بیچ کا رستہ نکال دے
19:11یا اس خطے میں کوئی ایک نیا
19:13آزاد ملک بن جائے
19:14آزاد کشمیر اور مقبودہ کشمیر کو ملا کر
19:17چاہے بن جائے تو یہ جو
19:19نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
19:20یہ ہمیشہ کے لیے سیٹل ہو جائے گا
19:22صرف دو چیزیں کرنی ہوگی
19:23کہ کشمیر کا ایک ایسا سلوشن نکل آئے
19:26جو بھارت کو اور پاکستان کو دونوں کو
19:28قابلے قبول ہو
19:29اور نمبر دو
19:30کہ پانیوں کا مسئلہ
19:32ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے
19:33کہ جس کا پانی ہے
19:34وہ اس کو اسی طرح استعمال کرے گا
19:36اور ایک دوسرے کا پانی نہیں رکا جائے گا
19:39یہ اگر ہو جاتا ہے
19:40تو یہ ایک پاکستان کی
19:42اور اس خطے کی
19:43اور دنیا کے امن کے لیے
19:45امریکہ کی بھی ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی
19:48ناظرین اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیں گے
19:49اپنے اس چینل کا بھی
19:50اللہ حافظ