- 5/20/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Who is Trying to Ban My YouTube Channel in Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Who is Trying to Ban My YouTube Channel in Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بقاعدہ پاکستان کے نیوز چینلز پہ اب یہ خبر بھی چلوا دی گئی ہے کہ جتنے بھی لوگ اختلاف رکھتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے یا حکومت سے ان کے چینلز اب بقاعدہ بند کر دیا جائیں گے
00:39پاکستان میں اب وہ چینلز نہیں دیکھ پائیں گے جیسے کہ بھارت میں ہمارے چینلز سب کے بند ہیں ہمارے جو ٹوٹر ہینڈلز ہیں وہ بھی بھارت میں بند ہیں
00:47تو اسی طرح پاکستان کے اندر بھی اب یوٹیوب چینلز اور باقی جو پلیٹفارمز ہیں ان کے اوپر ہمیں بند کرنے کی کوشش کی جائے گی بلکہ اس کا آغاز کر دیا گیا ہے
00:54بقاعدہ حکومت سے کچھ خبروں کے مطابق یہ میڈیا میں ریپورٹ ہوئی ہے خبریں کچھ خبروں کے مطابق حکومت سے اجازت مانگ لی ہے پی ٹی اے نے کہ جناب ہمیں اجازت دیں ہم یہ چینلز سارے بند کر دیں گے
01:05اس میں ایک میرا چینل ہے یہ جو آپ جہاں بھی ویڈیو دیکھ رہے ہیں صدیق جان صاحب کا چینل ہے سابر شاکر صاحب کا چینل ہے شہباز گل صاحب کا چینل ہے وقار ملک صاحب کا چینل پہلے بند کر دیا گیا ہے احمد دورانی صاحب کا چینل بھی پہلے بند کر دیا گیا ہے اور بھی کچھ لوگ ہیں جن کے چینلز پاکستان میں بند کیے جائیں گے
01:22اب یہ خبر پاکستان کے میڈیا پہ چلوائی گئی ہے اس کی تصدیق ہو جائے گی آنے والے وقت میں لیکن پہلے ہی ہم فائر وال کی ذات میں ہیں یعنی ڈیفرنٹ ٹیکنیکل طریقوں سے ہماری ویڈیوز کو پہلے ہی رکا جا رہا ہے اس کی ریچ کو کم کیا جا رہا ہے لوگ اس ویڈیو کو دیکھ نہ پائیں سن نہ پائیں اس کا بند بس کیا جاتا ہے پاکستان میں تو بڑا پیسہ خرچ کیا ہے یہ سارا کام کرنے کے لیے فائر وال لگائی گئی ہے اب پہلے ہی ف
01:52دیے جائیں آپ وی پی این کے ذریعے سے ہماری یہ ویڈیوز دیکھ پائیں گے جو ویڈیوز ہم کریں گے اور اس سے سوچ تبدیل نہیں ہوگی یہ جو لوگ یہ تجربہ کرنے جا رہے ہیں نا یہ کان کھول کے سن لو میں پہلے بھی یہی کرتا تھا اب بھی یہی کرتا ہوں آئندہ بھی یہی کروں گا میری سوچ کو آپ بدل نہیں سکے پانچ مہینے آپ نے مار مار کے میری حالت بگاڑ کے رکھ دی لیکن میں نے اپنی سوچ میری وہی ہے وہی کام کر رہا ہوں بیسی کام کر رہا ہوں پہلے
02:22تک میں یہ کام کرتا رہوں گا کسی کی ڈکٹیشن لوں گا نہیں اور نہ ہی میرے دوستوں کی سوچ بدلے گی جتنا میں ان کے بارے میں جانتا ہوں ایک بات جو ہے وہ میں کل بھی کہتا تھا اور آج بھی کہتا ہوں کہ جو بھی فوجی یا افسر پاکستان کی حفاظت کے لیے کھڑا ہوگا وہ کل بھی ہیرو تھا آج بھی ہیرو ہے اب بھانہ یہی بنا رہے ہیں کہ ہم فوج کے خلاف ہیں اس لیے ہمارے چینل بند کر دو تو ٹھیک ہے کر دو پھر بانگ جو اپنے حالف سے بے وفائی کرے
02:52آج بھی غدار ہے سادھی بات ہے اور یہ آئین پاکستان میں لکھا ہے میں اپنے سے نہیں کہہ رہا یہ پاکستان کے سارے دماغوں نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے آئین پاکستان کے اندر لکھا ہوا ہے جا کے اسے پڑھ لو قائد عظم کا یہ فرمان بھی ہے میں نے پچھلے وی لاغ میں آپ کو سنایا بھی تھا چودہ جون انیس سو اٹالیس کو قائد عظم نے کوئٹا سٹاف کالج میں فوج کو واضح کہہ دیا تھا کہ آپ کا کام صرف اور صرف سیویلین کے احکامات کی بجا آوری ہے آپ پولیسیز نہیں بنا
03:22ہم اس کے خلاف بولیں گے اور کھل کر بولیں گے اب اس میں ناظرین جو دن رات ٹاؤٹس زور لگا رہے ہیں کہ عوام میں جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کچھ پذیرائی ملی ہے انڈیا کے خلاف جو کامیابی اللہ تعالیٰ نے ائر فورس کے دی اس کے بعد اب اس کو استعمال کرتے ہوئے سیاسی مخالفین کو اور اختلافی آوازوں کو مکمل طور پر کچل دیا جائے یہ اپنی بقا کے لیے ٹاؤٹس زور لگا رہے ہیں دن رات اس کی کوشش کر رہے ہیں دیکھیں بارڈر پر دشمن
03:52تو وہ ملک کے اندر جبر فستائیت اور ظلم کے لیے کسی قسم کا کوئی جواز فراہم نہیں کر سکتی یہ ہے وان لائنر تو ناظرین وی پی این وغیرہ انسٹال کر لیں اگر آپ یہ ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے اور آپ تک اپنی آواز پہنچاتے رہیں گے بشرت ہے کہ آپ بھی اب تھوڑی سی کوشش کریں وی پی این وغیرہ لگائیں اور ان ویڈیوز کو سننے کی کوشش کریں میں آپ کو کچھ وی پی این بتاؤں گا بھی کچھ دیگر د
04:22اور اس کے بعد جب آپ نے ہماری ویڈیوز سننی ہو آپ آرام سے اس کو آن کریں آپ کو ہماری ویڈیوز مل جائیں گے ویڈیوز سنیں اس کے بعد بشک آف کر دیں وی پی این کو ناظرین ایک بڑا افسوسناک واقعہ وہ میں آپ کے ساتھ رکھ دیتا ہوں سامنے یہ وزیرستان کے اندر ڈرون حملہ ہوا ہے اور مبینہ طور پر یہ ڈرون حملہ پاکستان کی جانب سے ہوا ہے اس ڈرون حملے میں چار بچے شہید ہو گئے ہیں جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں مختلف اطلاع
04:52اور چار بچے زخمی ہوئے ہیں اب کیونکہ وہ دور دراز کا علاقہ ہے وہاں پہ میڈیا کی اتنی رسائی بھی نہیں ہے وزیرستان میں لیکن لوگوں نے اعتجاج شروع کر دیا ہے جو تھوڑی بہت تصویریں آئی ہیں وہ یہ بتا رہی ہیں کہ بچوں کی لاشیں سڑک کے اوپر رکھ کے لوگ وہاں پہ بیٹھ گئے ہیں اور وہ اعتجاج کر رہے ہیں یہ میر علی کا علاقہ ریپورٹ کیا جارہا ہے وزیرستان میں آئی ایس پی آر کی جانب سے یا پاک فوج کی جانب سے اس کے بارے میں ابھی تک کوئ
05:22حملہ ہے جس میں بچوں کو نقصان پہنچا ہے اس سے پہلے بھی بچے اور خواتین شہید ہو گئے تھے جب ایک ڈرون حملہ ہوا تھا سوات کے نزدیک سوابی کے نزدیک یہ جو اب کا مردان کا علاقہ ہے وہاں پہ کچھ کارٹلنگ کا ایریا ہے اس کے قریب پہاڑیاں ہیں وہاں پہ ایک ڈرون حملہ ہوا تھا تو وہ گجر برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے جو یہ جانور پالتے ہیں اپنے خانہ بدوش لوگ تو ان کے اوپر یہ حملہ ہوا تو خواتین اور بچے بھی شہی
05:52نہیں کیا خیبر پکچونکا کی حکومت نے کوئی کاروائی بھی نہیں کی لیکن پھر اس کے اوپر جو ہے مٹی ڈال دی گئی معاملے پر حتیٰ کہ یہ معاملہ عبران خان صاحب کو جیل میں جا کر بتایا بھی نہیں گیا اور اب یہ ایک اور ڈرون حملہ رپورٹ ہوا ہے جس میں بچوں کی لاشیاں آپ دیکھ سکتے ہیں یہ نظر آ رہی ہیں ان کی شہادتیں ہو گئی ہیں وزرستان میں لوگ وہاں پہ سراپا اعتجاج ہے مزید تفصیلات اس کی سامنے آئیں گی تو ہم آپ کے سامنے رکھیں گے بہت
06:22ان بھارت نے کچھ چیزوں کے اوپر زد پکڑ لی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ دوبارہ پاکستان اور بھارت کے بیچ میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ نرندر مودی کو چوٹ لگی ہے اور وہ زخمی ہے اور وہ تکلیف میں ہے اور وہ گصے میں بھی ہے اور اس کا رقصان بھی ہوا ہے اس کا امیج بھی تباہ ہوا ہے اس کی سیاست کے لیے یہ پچھلا تقریباً جو ایک ہفتہ وہ گزرا لڑائی والا وہ ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا ہے
06:48اب دسنڈے گارڈین ہے انڈیا کے اندر اب یہ انڈین اخبار ہیں دسنڈے گارڈین دیکھیں اب یہ اخبار کے اندر جو لوگ لکھتے ہیں وہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کرمنل نہ ہو یعنی انڈیا یہ کہتا ہے کہ ہمارے ملک کے اندر دہشتگردی ہوتی ہے تو وہ دہشتگرد انٹرنیشنلی ریکنگنائز کیے جائے اور ان کو کسی قسم کا روم نہ دیا جائے لیکن احسان اللہ احسان جن کے اوپر بہت سارے الزامات ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے حوالے سے
07:18وہی احسان اللہ احسان انڈیا کے اندر اخبار دسنڈے گارڈین کے اندر اپنا ایک مضمون لکھتے ہیں اور اس سے پہلے بھی احسان اللہ احسان نے ایک مضمون دسنڈے گارڈین میں لکھا تھا نو مارچ کو یہ وقتاں پا وقتاں لکھتے رہتے ہیں لیکن بات یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے
07:39کیا احسان اللہ احسان کو ایک دہشتگرد کے طور پر نہیں مانا جاتا کیا انہوں نے دہشتگردی کی کاروائیاں نہیں کی کیا وہ کلدم تنظیموں کے ساتھ کام نہیں کرتے
07:48یا ان کے ان کے ساتھ ریلیشن نہیں رہے دیکھیں پاکستان نے انہیں گرفتار کیا تھا دو دار سترہ میں
07:53اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے آ کر بتایا شاید آصف گفور تھے انہوں نے آ کر بتایا کہ جناب ہم نے پکڑ لیا ہے احسان اللہ احسان کو
08:01یہ نہیں انہوں نے پہلے یہ کلیم کیا کہ جناب احسان اللہ احسان نے خود ہی گرفتاری دے دیئے اور سرنڈر کر دیا کمد پاکستان کے خلاف
08:07پاکستان نے جو الزام ان کے اوپر رکھا تھا ایک تو یہ جو الزام تھا بچوں کے قتل عام کا آرمی پبلک سکول میں دودار چودہ مالا جو انسیڈنٹ تھا سولہ دسمبر والا
08:18ایک یہ اس کے اوپر رکھا تھا دیگر بہت ساری الزامات اس کے اوپر لگائے جاتے تھے کہ یہ قردم تنظیموں کے ساتھ مل کر تحریکہ طالبان پاکستان کے ترجمان کے طور پر کام کرتا رہا اور اس نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا
08:29اب یہ بندہ جناب جیسے بھی ہوا کیونکہ ٹی ٹی پی یہ کہہ رہی تھی کہ اس کو گرفتار کیا ہے جبکہ آصف گفور صاحب نے یہ خبر دی تھی کہ نہیں اس کو گرفتار نہیں کیا اس نے سرنڈر کیا ہے
08:41تو یہ تین سال تک پاکستانی افواج کے پاس رہا یعنی سیکیورٹی فورسز کی حراست میں رہا
08:47دوزر بیس میں فروری میں اچانک ایک خبر آتی ہے اور وہ خبر کیسے آتی ہے احسان اللہ احسان خود یہ کلیم کرتا ہے کہ وہ سیکیورٹی فورسز کی تحویل سے نکل کر چلا گیا ہے اور اب وہ آزاد شہری ہے
08:59تو یہ جو انسیڈنٹ تھا اس نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا یہ سیکیورٹی فورسز کی کیٹ سے ایک طالبان لیڈر کیسے چھونٹ کر چلا گیا
09:08آج بھی جناب پاکستان کی سیکیورٹی فورسز سے فوج سے یہ سوالات پوچھے جاتے ہیں ایجنسیوں سے کہ احسان اللہ احسان آپ کی قید سے نکل کر کیسے چلا گیا
09:16اور اس کے بارے میں تو آپ یہ کہتے تھے کہ وہ ای پی ایس کے بچوں کا قاتل ہے تو پھر وہ کیسے چھوٹ کر آپ کی قید میں سے چلا گیا
09:23یہ کیسے ہو سکتا ہے تو یہ سوال بار بار پوچھا جاتا ہے آج وہی احسان اللہ احسان انڈیا کے اندر ایک میگزین کے اندر یہ لکھتا ہے آرٹیکل اور وہ کیا کہہ رہا ہے
09:38احسان کے زیر انتظام کشمیر میں یعنی مقموضہ کشمیر میں دو بڑے حملے ہونے جا رہے ہیں اور یہ احسان اللہ احسان نے کلیم کیا کہ اس کو یہ معلومات پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیز کے اندر
09:49جو اس کے سورسز ہیں جن سے اس کے تعلقات ہیں ان کے ذریعے سے معلوم ہوئی ہیں کہ بھارت کے اندر جو مقموضہ کشمیر کا علاقہ ہے وہاں پہ دو بڑے حملے پاکستان کروائے گا
10:01اب یہ وہ اس کا کلیم ہے یہ اس کا کلیم ہے دیکھیں ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے یہ سب جانتے ہیں بھارت بھی پاکستان کا دشمن ہے یہ بھی سب جانتے ہیں
10:09لیکن یہ ایسا ننگا ناچ ناچیں گے پاکستان کے خلاب یہ کسی کو آئیڈیا نہیں تھا
10:12اب آگے یہ لکھتا ہے کہ نو مارچ کو میں نے دعویٰ کیا تھا
10:17کہ پاکستان نے کچھ پروکسیز گروپ کو دوبارہ متحرک کیا ہے اور وہ مقموضہ کشمیر میں کاروائیاں کریں گے
10:25اور میرا دعویٰ درست ثابت ہوا اور ٹھیک بیالیس دن کے بعد پہل گام والا اٹیک ہو گیا
10:31اب یہ دوبارہ حملے ہوں گے اور نہیں رکیں گے دو بڑے حملے ان کی منصوبہ بندی کر دی گئی ہے
10:37اور اس کی وجہ وہ یہ بتاتا ہے کہ پاکستانی ایجنسیاں اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ ان کی بقا جنگ کے محول میں ہیں
10:43پھر ساتھ یہ لکھتا ہے کہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے جو بدنامی ہوئی ہے وہ اس لڑائی کے بعد عوامی ہمدردی میں بدل گئی ہے
10:51جو پاکستان کے اندرونی صورتحال پر وہ اپنا جاہزہ لے رہا ہے
10:54کہ یہ نا جو سیاسی مداخلت کی پاکستان کی ایجنسیوں نے اور فہوی نے اس کی وجہ سے بدنامی ہوئی تھی
10:58لیکن اب یہ جنگ کا محول بنا اس میں کچھ ریکووری ہو گئی ہے عوام کی ہمدردی ملی ہے
11:03تو وہ یہ چاہے گے کہ مزید ملے تو دو حملے اور ہو سکتے ہیں
11:05یہ اس کا کہنا ہے احسان اللہ احسان کا اور اس نے یہ کلیم بھی کیا ہے
11:11اب لوگ کرتے یہ نا کہ تھوڑا سا پورشن کاٹ کے دوسرے بندے کی کھاتے ڈال دیتے ہیں
11:15تو یہ ایسا گند مارنے آلے لوگ بھی پاکستان میں بیٹھے ہوئے
11:18بھارت کی ہٹ درمی ناظرین ختم نہیں ہو رہی
11:20بھارت نے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا
11:23پاکستان اس کے اندر ایک بڑا ملک ہے پاکستان ہے بنگلہ دیش ہے
11:28افغانستان ہے سری لنکا ہے بھارت ہے
11:30یہ بڑے ملک تھے ان کے علاوہ تین ملک اور
11:33یو اے ای اس کے اندر حصہ لے رہا تھا امان اس کے اندر حصہ لے رہا تھا
11:37اور ایک ہانگ کانگ
11:38یہ آٹھ ٹیمیں مل کر ایشیا کپ کھیلنے جا رہی تھی
11:41لیکن اب ساتھ ٹیمیں رہ گئی ہیں
11:43کیونکہ بھارت نے کہہ دیا جناب ہم ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے
11:46اور وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے ساتھ ان کی چپکلش
11:49اب نہ یہ کپ پاکستان میں ہو رہا ہے نہ بھارت میں ہو رہا
11:52یہ دوسرے ملکوں میں ہو رہا ہے
11:54اب وہاں پہ ہونے والے ٹورنمنٹ میں بھارت اپنے آپ کو ایسے باہر کر لے گا
11:58یہ بڑی زیادتی والی بات ہے
11:59اور ایشیا کپ میں سے بھارت نے اپنے آپ کو باہر نکلا
12:02تو کھیل کو بھی وہ بیچ میں لے کر آگئے ہیں
12:04کسی قسم کی کوئی چیز وہ چھوڑ نہیں رہے
12:07ساتھی ذات بھارت نے کرتارپور رہداری جو ہے
12:09اس کو کھولنے سے انکار کیا ہوا ہے
12:11وہاں سکھوں کا دباؤ بڑھتا چلا جا رہا ہے
12:13ان کی مذہبی معاملات ہیں
12:15وہ یہ کہتے ہیں سامنے کرتارپور ہے ہمیں جانے دو
12:17یہ رستہ کھل گیا پاکستان کی جانب سے اجازت ہے
12:20لیکن انڈیا کی جانب سے اسے بھی نہیں کھولا جا رہا
12:23تو سکھوں کا جو مطالبہ ہے
12:25وہ لگاتار زور پکڑتا جا رہا ہے
12:28ناظرین پاکستان کے میڈیا نے پچھلے چند دنوں میں
12:30یہ باتیں بہت زیادہ اٹھائی گئیں
12:32کہ شاید پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ معاملات تیہ ہو رہے ہیں
12:35اور جو پاکستان تحریک انصاف کا رویہ رہا
12:38جنگ کے دوران اس کی وجہ سے کبرت پگل رہی ہے
12:41لیکن ایسا نہیں ہو رہا
12:43اور جیسے کہتے ہیں خسیانی بلی کھمبا نوچے
12:46یا وہ کہتے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں
12:48تو ہوا یہ کہ جن لوگوں نے خبر دی
12:51وہ تو اپنی خبر پر آج بھی قائم ہے
12:53کہ عمران خان صاحب کی ملاقات ہوئی ہے
12:55وہ کہا ہوئی کیسے ہوئی اس کے بارے میں زیادہ لوگوں کو نہیں پتا
12:58دو چار جملے ریپورٹ ہوئے ہیں
12:59اور وہ یہ کہ عمران خان صاحب سے غالباً مدد مانگی گئی
13:02کہ اس وقت آپ ہمارے ساتھ کاؤپریٹ کریں
13:04کیونکہ انڈیا نے پاکستان کے اوپر اٹیک کیا
13:07تو عمران خان صاحب نے کہا جی ٹھیک ہے میں کاؤپریٹ کر دیتا ہوں
13:09لیکن جو جملے بولے گئے نا
13:11یا ایک دو لفظ باہر آئے وہ عمران خان صاحب کی وکیبلری میں ہے ہی نہیں
13:14یعنی ایک جملہ یا لفظ جو ہے وہ بہت زیادہ ریپورٹ ہو رہا ہے
13:18مختلف حلقوں میں
13:20کہ عمران خان نے کہا کہ تند ہے انڈیا کو
13:22یہ عمران خان صاحب کی وکیبلری میں ورڈ نہیں ہے
13:24ہم نے ان کے موہ سے کبھی نہیں سنا
13:26میں نے ان کے باقی قریبی لوگوں سے بھی پوچھا
13:27انہوں نے کہا جی یہ غلط ریپورٹ ہوا ہے
13:29عمران خان صاحب کسی اور لفظ کا استعمال کر سکتے ہیں
13:32لیکن یہ والا ورڈ
13:33ایسے جو ہے وہ عمران خان صاحب بولتے نہیں ہیں
13:35تو پاکستان کی کچھ لوگوں نے
13:38جو باتیں کی
13:39اور میڈیا نے جو سودہ بیچنے کی کوشش کی
13:42پاکستان طریقہ انصاف نے
13:44وہ سودہ خریدہ نہیں
13:45تو اب وہ سارے اپنی باپ سے پیچھے ہٹ رہے ہیں
13:47اور کہنے جی کوئی ڈیل نہیں ہے
13:49کوئی ریایت پاکستان طریقہ انصاف کے لیے نہیں ہے
13:51تو نہ تو عمران خان صاحب نے کوئی ڈیل مانگی ہے
13:53اور نہ ہی عمران خان صاحب نے کوئی ریایت مانگی ہے
13:56اب تک کی اطلاع کے مطابق
13:57اور عمران خان صاحب تو ڈٹے ہوئے اپنے معاملے پہ
14:00ہاں ملک کے معاملے پہ
14:01انہوں نے فور در ٹائم مہیں
14:02انہوں نے کہا جی بعد میں لڑھ لیتے ہیں آپ سے
14:04پہلے ذرا دشمن کو جواب دے لیں
14:05تو یہ بڑی اچھی بات ہے
14:07عمران خان صاحب نے یہی کیا
14:08باقی سب لوگوں نے یہی کیا
14:09جو اختلافی آوازیں ہیں
14:11میرے جیسے لوگ ہیں
14:11باقی جنرلس نے ہم نے بھی یہی کیا
14:13کہ ٹھیک ہے پہلے انڈیا کو نمٹ لیتے ہیں
14:15اور بعد میں آ جائیں گے
14:16واپس اسی معاملے پہ
14:17کہ آپ ظلم جبر اور فستائیت کب بند کریں گے
14:19آپ لاکانونیت کب بند کریں گے
14:21آپ عدلیہ پہ کنٹرول کب چھوڑیں گے
14:23آپ پارلیمنٹ کو اور میڈیا کو آزاد کب کریں گے
14:25یہ باتیں ہم بعد میں کریں گے
14:27اور وہ ٹائم گزر گیا نا دیکھیں دو چار دن کے اندر
14:29اور اب دوبارہ سے چیزیں وہی پہ آ گئی ہیں
14:32تو اب وہی میڈیا یہ کہہ رہا ہے
14:34جناب کوئی ریایت نہیں ہے
14:35علاقہ عمران خان نے کوئی ریایت مانگی ہی نہیں
14:37کہیں سے یہ ریپورٹ ہوا ہی نہیں
14:39اور اس کی کوئی وجہ بھی نہیں تھی
14:41اب جو کل ملاقاتوں کے لیے
14:44لسٹ فرام کی گئی ہے
14:46جیل انتظامیہ کو
14:47اس میں چھے لوگ ہیں
14:48اور ان چھے لوگوں کی ملاقات
14:50عمران خان صاحب سے کروائی جائے گی
14:52اگر تو یہ ملاقات ہو جاتی ہے
14:54تو پھر آپ یہ سمجھیں کہ
14:55بڑی اچھی خبریں باہر آئیں گی
14:56عمران خان صاحب بڑا کھل کر بولیں گے
14:58بہت سارے ایشیوز پہ
14:59لیکن اگر یہ ملاقات
15:01نہیں کروائی جاتی
15:02تو اس کا مطلب یہ ہے
15:03کہ پرانی ڈگر پہ پاکستان واپس چلا گیا ہے
15:05نمبر ایک
15:07سلمان کرن راجہ
15:08سلمان صفدر
15:09انتظار حسین بنجوتہ
15:11نیاز اللہ نیازی
15:12علی زفر
15:13اور زہیر اپاس
15:14ان لوگوں نے عمران خان صاحب سے
15:16ملنے کے لیے جو لسٹ ہے وہ دی ہے
15:18اور یہ لوگ عمران خان صاحب سے ملیں گے
15:20ناظرین حکومت روزانہ کی بنیاد پر
15:22دعوے کر رہی ہے کہ
15:23مہنگائی کم ہو رہی ہے
15:23مہنگائی کم ہو رہی ہے
15:24لیکن ان دعوے کے موجود
15:25جو زندگی بچانے والی عدویات ہیں
15:27وہ بہت مہنگی ہو گئی ہیں
15:29کئی عدویات جو ہیں
15:30تین سو سے چار سو فیصد تک مہنگی ہوئی ہیں
15:32جبکہ
15:33مہنگائی میں کمی کے دعوے کے موجود
15:35عدویات دو سو فیصد تک مہنگی ہوئی ہیں
15:38اور یہ پاکستان کے تمام اخبارات میں
15:40بڑے اخبارات میں یہ ڈیٹا چھپا ہے
15:43اور یہ کلیرلی بتاتا ہے
15:45کہ حکومت کے عداد و شمار صرف عداد و شمار ہیں
15:47عام آدمی کو کوئی ریلیفٹ ملنے گا
15:49اس وقت دیکھیں پاکستان طریقہ انصاف
15:51اپوزیشن جماعت ہے
15:52اور سب سے بڑی نمائندگی ہے ان کی قومی اسمبلی میں
15:55انہیں فوری طور پر چند معاملات
15:57ضرور اٹھانے چاہیے
15:58کیونکہ حکومت خاموشی کے ساتھ بجٹ کی تیاری کر رہی ہے
16:01تو بجٹ کے اوپر کام کرنا چاہیے
16:02بہنگائی کے اوپر کام کرنا چاہیے
16:04کسانوں کے جو مسائل ہے اس کے اوپر توجہ دینی چاہیے
16:07عام آدمی کو پیس کر رکھ دیا ہے
16:09عام آدمی کا مقدمہ کون لڑے گا
16:11اپوزیشن لڑے گی
16:12باقی چیزیں چھوڑ کر زیادہ توجہ اس طرف دیں
16:15کہ عام آدمی کے ساتھ جو ظلم اور زیادتی
16:18اس حکومت نے کی ہے
16:19اور بجٹ کے اندر جو یہ کرنے جا رہے ہیں
16:21اس کا رستہ روکے
16:22انہیں اتنے آرام سے اگر آپ بجٹ پاس کروانے دیں گے
16:25تو یہ تو کل کو یہ کہہ دیں گے
16:26ہم نے بہترین بجٹ دے دیا
16:27اس ماحول کے اندر وہ اپنی بات کریں گے
16:29آپ اپنی بات کریں گے
16:30آپ کو ایک ایک عداد و شمار نکال کر
16:33اپوزیشن کو سامنے رکھنا چاہیے
16:34وائٹ پیپرز جاری کرنے چاہیے
16:36اپوزیشن جماعتوں سے بھی ملے
16:38اور جو حکومت کے اتحادی ہیں
16:40ان سے بھی ملے
16:41اور انہیں بھی بتائیں گے
16:42اگر یہ بجٹ ایسے پاس ہوگا
16:43تو پھر ہم اس کی مخالفت کریں گے
16:45اور کھول کر مخالفت کریں
16:46باقی سب سے بھی کہیں اس کی مخالفت کریں
16:49کیونکہ عوام کو پیسنے کا
16:50اور انہیں مکمل بندوبست کر لیا ہے
16:52آئی ایم ایف کو انہوں نے
16:53یقین دہانی کروائی ہے
16:54مختلف شعبوں میں مہنگائی کو بڑھانے کی
16:57میں آپ کو پھر بتا رہا ہوں
16:58کہ یہ جو بجٹ آرہا ہے
17:00اس کے حوالے سے موجودہ حکومت نے
17:02آئی ایم ایف کو بڑی خوفناک
17:03یقین دہانیاں کروائی ہیں
17:05جس کے نتیجے میں پاکستان میں
17:07مہنگائی میں اضافہ ہوگا
17:08دنیا میں پیٹرولیم مسنوات کی قیمتیں
17:10نیچے کی طرف جا رہی ہیں
17:11پاکستان میں نیچے نہیں جا رہی
17:13پاکستان میں قیمتیں بہت تیزی سے بڑھا کر
17:16ٹاپ پہ نے جا کے روک دی گئی ہیں
17:18تاکہ ایک عام پاکستانی جو ہے
17:20وہ اس کی جیب سے پیسہ نکالا جا سکے
17:22ناظرین پاکستان تحریک انصاف سے
17:23سنم جعوید کے خلاف جو
17:25ان کی زمانت کے اوپر ایک فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
17:27عدالت کی جانب سے
17:28وہ محفوظ فیصلہ آج بھی نہیں سنایا گیا
17:31لگتا ہے ایسا ہے کہ کل سنا دیں گے
17:33لیکن تب تک کے لیے شاید کسی اور مقدمے کا بندبست کر لیں
17:36تو سنم جعوید نے ان کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا
17:39وہ وہ بات کرتی ہے جو پاکستان کا ایک عام آدمی سوچتا ہے
17:43وہ وہ بات کرتی ہے جو پاکستان میں لوگوں نے نارملی کرنے کی جرت نہیں کی
17:47اگر سنم جعوید جیسی باتیں
17:49بینظر بٹوں کے دور میں شروع ہو جاتی ہیں
17:51یا نبے کی دہائی میں شروع ہو جاتی ہیں
17:53تو پروید مشرف کا مارشلہ نہ لگتا
17:56لیکن قوم کو آگے نکلنا پڑے گا
17:58چیزوں کو جاننا پڑے گا
18:00اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا رستہ روکنا پڑے گا
18:02جیسے کہ قائد عظم محمد علی جنہ نے فرمایا تھا
18:05آپ ان کا رستہ روکیں گے
18:07آپ ان کو ان کے اصل کام کی طرف واپس بھیجیں گے
18:10تب بھی پاکستان آگے بڑے گا اور ترقی کرے گا
18:12انٹرنیشنل فرنٹ پر ناظرین دو بڑی خبریں ہیں
18:15دونوں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
18:16نمبر ایک یہ ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں
18:18زمینی رستے سے فوجیں داخل کر دی ہیں
18:21اور نتنیہو نے زمینی حملے کا مکمل اعلان کیا ہے
18:25اور اس نے یہ کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کو مکمل طور پر
18:28وہ خالی کروائیں گے
18:30یہ ایک لمبا پرسیجر تو ہو سکتا ہے
18:32لیکن یہ بڑی خوفناک چیز ہے
18:34جو اب اسرائیل نے کی ہے
18:36اور وہ مکمل طور پر اسی فارمولے پر جا رہے ہے
18:39کہ یہاں کے مکینوں کو یہاں سے نکال کر
18:41کہیں اور لے جا کر بسا دیا جائے
18:43اور یہ جگہ اسرائیلیوں کے لیے
18:45ہمیشہ کے لیے خالی کروا دی جائے
18:47اور دنیا کی بڑی بڑی جو
18:49کمپنیاں ہیں یا سرمایہ کار ہیں
18:51وہ یہاں پہ آکے بڑی بڑی بلڈنگز بنائیں
18:53بڑے خوبصورت قسم کے ریزارٹس بنائیں
18:55اور اس کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال کریں
18:57جبکہ یہاں کے رہنے والے
18:59ہمیشہ کے لیے
19:00کئی اور منتقل کر دیے جائیں
19:02تو اس کو عملی جمع پہنایا جا رہا ہے
19:04اس پہ عرب ممالک کا کیا رد عمل ہوگا
19:07وہ کس طریقے سے اس چیز کو دیکھیں گے
19:09امریکہ پہ کتنا دباؤ ڈال پائیں گے
19:11کیونکہ بڑی انویسمنٹس انہوں نے
19:13امریکہ کے ساتھ مل کر کی ہیں
19:14تو کتنا دباؤ وہ بڑھا پائیں گے
19:16یہ ساری چیزیں آنے والے دنوں میں آپ کو پتا چلیں گی
19:19انڈونیشیا نے
19:20فرانس کے ساتھ جو ان کا ایک معایدہ ہوا تھا
19:23رافیل تیارے خریدنے کا
19:25وہ وہاں پہ رک گیا ہے
19:26وجہ یہ ہے کہ رافیل تیارے گر گئے ہیں
19:29اور جی ٹین سی نے گرائے ہیں
19:32جو چائنا کا تیارہ ہے
19:33تو اب انڈونیشیا میں یہ دباؤ پیدا ہو رہا ہے
19:36عوام کی جانب سے
19:37اپوزیشن کی جانب سے
19:38لوگوں کی جانب سے
19:38مختلف حلقوں سے
19:39کہ جس تیارے نے دوسرے تیارے کو گرائے ہیں
19:42وہ تیارہ خریدو
19:44جو تیارہ گر گیا
19:45اس کا سودہ کینسل کر دو
19:47یہ بھارتی ائر فورس نے
19:49حالت کر دی ہے
19:50کس کی
19:51فرانس کی
19:52اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
19:54اپنے چینل کا بھی
19:54اللہ حافظ
Recommended
19:13
|
Up next