Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Recommended
20:53
|
Up next
🛑 3 Big News! Petrol price increased for next fortnight || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
2 days ago
18:57
بڑی عدالت سے بڑی خبر || اگست میں حکومت کا خاتمہ؟ کپتان کا اعلان || فائنل کال || عمران ریاض وی لاگ
Imran Riaz Khan
yesterday
23:06
🛑Latest Situation! What is Going to Happen? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/3/2025
22:54
Fear of Imran Khan and Sisters || What Happened in Court? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/18/2025
22:56
How Minus Imran Khan Movement Failed? || Final Call || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/10/2025
23:52
Big Breaking News Regarding Imran Khan's Release from Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/15/2025
19:30
India and Pakistan Agree to Ceasefire || What's Next? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
22:59
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
21:19
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
Imran Riaz Khan
6/25/2025
19:13
🛑BIG BREAKING NEWS FROM USA! IRAN IN ACTION || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/19/2025
16:39
Great Step by Young PTI Leadership || Who's Responsible || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4 days ago
19:22
🛑Big Breaking! Imran Khan in Danger || Urgent Update || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/9/2025
23:01
Meetings with Imran Khan: New Game || Govt's Big Fraud Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
4/2/2025
21:06
🛑BIG BREAKING FROM MIDDLE EAST || IMPORTANT 24 HOURS || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/17/2025
21:36
What Happened Yesterday? Strong Reply by Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/10/2025
21:10
🛑Big and Latest Updates || Negative Propaganda Exposed Badly || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/2/2025
19:51
Big Damage to Modi and India: Trump's Offer: Video Viral || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/11/2025
21:46
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
22:21
Imran Riaz Khan's Reply to Gandapur || Kaptaan ka inkaar || Exclusive Analysis
Imran Riaz Khan
3/28/2025
18:59
🛑Why Gen Asim Munir Promoted to Rank of Field Marshal? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/21/2025
22:00
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/27/2025
19:56
Who is Trying to Ban My YouTube Channel in Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/20/2025
19:18
🛑BIG BREAKING NEWS FROM UNITED STATES || ALEEMA KHAN vs ALI AMIN || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6 days ago
21:15
Imran Khan's Article in Time Magazine || Trump's Big Statement || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
3/1/2025
23:27
🛑COAS Statement: What is Hard State? || Exclusive Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/16/2025
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Minus Imran Khan? Real Inside Story || What is Going to Happen after Ceasefire? || Imran Riaz VLOG
Imran Riaz Khan
Follow
6/24/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Minus Imran Khan? Real Inside Story || What is Going to Happen after Ceasefire? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30
اس کے بارے میں ہم بات کریں گے یہاں پہ ایک بڑی امپورٹنٹ خبر ہے میرے پاس
00:34
کہ ایران کی کون سی سائٹ محفوظ ہے اور اس کی وجہ کیا ہے
00:38
اور اس میں رشیہ کا کیا کردار ہے اور امریکہ اور اسرائیل اس طرف کیوں نہیں گئے
00:42
دوسرا کیا عمران خان صاحب واقعی مائنس ہو گئے ہیں
00:45
عمران خان کی بہن نے اس کے بارے میں ایک سٹیٹمنٹ دیا
00:47
وہ آپ کو سٹیٹمنٹ سنواؤں گا اور اس کے بعد میں آپ کو بتاؤں گا
00:51
کہ ایکچولی عمران خان صاحب کے ساتھ ہوا کیا ہے
00:53
اور علی امین گنڈا پور صاحب کے اوپر وہ چھاڑ کیوں ہو رہی ہے
00:56
عمران خان صاحب کے خلاف فیصلہ آ گیا
00:58
جو نو مہی میں انہیں زمانتیں دائر کی ہوئی تھی وہ بھی مسترد ہوئی ہیں
01:02
اس بارے میں ہم بات کرتے ہیں سلمان اکرم راجہ صاحب نے ایک بڑا اہم انکشاف کیا ہے
01:08
وہ انکشاف بھی میں آپ کے سامنے رکھوں گا اور جو اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے
01:11
عمران خان کو مائنس کرنا کیا وہ اپنی خواہش میں کامیاب ہو گئے
01:16
یعنی یہ مائنس کرنے کا فارمولا بہت پرانا ہے
01:18
اس ملک میں قائد اعظم مائنس ہوئے
01:20
قائد اعظم کی بہن انہیں بھی مائنس کیا گیا
01:22
شیخ مجیب کو مائنس کیا گیا
01:24
اس کے بعد ذلفکار دی بھٹو کو مائنس کیا گیا
01:27
بینظیر بھٹو کو مائنس کیا گیا
01:29
جنیجو کو مائنس کیا گیا
01:30
نواز شریف کو مائنس کیا گیا
01:32
اور اب عمران خان کو مائنس کیا جا رہا ہے
01:34
تو مائنس کرنے کا سلسلہ بہت پرانا ہے
01:37
دیکھتے یہ ہیں کہ کیا عمران خان صاحب کو بائنس کیا جا سکتا ہے
01:40
اب تک کی صورتحال آپ کے سامنے رکھوں گا
01:42
سب سے پہلے شروع کر دیتے ہیں
01:43
ہم ڈانلڈ ٹرمپ کے معاملے سے
01:46
ہوا یہ ہے کہ اس کے اوپر ایک بڑی امپورٹنٹ اپ ڈیٹ ہے
01:50
اور وہ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ جنگ بندی تو ہو گئی
01:54
ایران نے بھی تقریباً اسے تسلیم کر لیا
01:57
اور اس جنگ بندی کو جو ہے وہ
01:59
اسرائیل نے بھی تسلیم کر لیا
02:01
اسرائیل کا کہنا انہوں نے اپنے اعداپ حاصل کر لیا
02:04
جبکہ ایران نے کہا کہ انہوں نے مو توڑ جواب دیا ہے
02:07
یہ تو آگیا ان دونوں کی طرف سے
02:09
ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کیا ہے
02:12
اور یہ ٹویٹ ڈانلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی کے بعد کے ٹائم پہ آیا
02:15
جب جنگ بندی کا نفاذ ہو چکا تھا
02:18
تو ڈانلڈ ٹرمپ لکھتے ہیں کہ اسرائیل
02:19
do not drop those bums
02:22
اسرائیل میں کہہ رہا ہوں کہ وہ bums مت پہنکنا
02:25
اور اگر آپ یہ کرتے ہیں
02:27
تو یہ ایک میجر وائلیشن ہو جائے گی
02:29
اپنے پائلٹ کو واپس گھر بلاؤ
02:32
now ابھی بلاؤ
02:34
یہ ڈانلڈ ٹرمپ آرڈر دے رہے ہیں اسرائیل کو
02:36
کہ جناب اپنے بم مت پھینکنا
02:38
اپنے پائلٹ کو واپس بلاؤ
02:39
اگر تم نے بم پھینکا
02:40
تو یہ سیز فائر کی ایک خلاف ورزی ہو جائے گی
02:43
اور بڑی خلاف ورزی ہو جائے گی
02:45
اور آگے وہ لکھتے ہیں
02:46
ڈانلڈ جے ٹرمپ
02:47
یعنی اپنا نام بھی پورا اس کے بعد لکھا
02:51
یعنی ایک وارننگ دی ایک طرح سے اسرائیل کو
02:53
یہ ایکچلی ڈانلڈ ٹرمپ چیزوں کو بیلنس کرنے میں بھی بڑے ماہر ہیں
02:57
انہیں آئیڈیا ہے کہ
02:58
کیسے کس کو راضی رکھنا ہے
03:00
اب یہ سارے اپیسوٹ میں امریکہ سے ایک غلطی ہوئی
03:03
کہ وہ خود اس لڑائی کے اندر اتر گیا
03:04
گونگلوں سے مٹی جھارنے کے لیے
03:06
کہ اسرائیل میر سے راضی رہے
03:07
اور اسرائیل کو امکل کو یہ کہہ سکے
03:09
کہ اپنے آپ کے کہنے کے اوپر وہاں پہ جا کے
03:11
ایران میں بم مارے تھے
03:13
پھر امریکہ کے اندر بہت ساری لابیز کا ایک پریشر بھی تھا
03:16
تو ڈانلڈ ٹرمپ نے گونگلوں سے مٹی جھار کے
03:18
بم پھینک دیے جا کے ایران میں
03:20
اور تین سائٹس کے اوپر انہوں نے بم پھینکے
03:22
دعوے انہوں نے بہت بڑے کیا
03:23
حقیقت کیا میں آپ کو بھی بتا دیتا ہوں
03:25
لیکن ڈانلڈ ٹرمپ کو حیرت اس بات پہ ہوئی
03:27
کہ جیسے مغرب یا گلف ممالک
03:30
یا دنیا کے بیشتر ممالک
03:31
امریکہ کے ساتھ اس کی ہر کاروئی میں
03:33
کھڑے ہو جاتے تھے
03:34
ویسا اس مرتبہ ہوا نہیں
03:36
تو جب نہیں ہوا تو پھر امریکہ کو اپنا پینترا
03:39
بدلنا پڑا اور وہ جنگ بندی کی طرف گئے
03:41
اس سے پہلے امریکہ یہ بھی سوچ رہا تھا
03:43
کہ ایران کے اندر ریجیم چینج کیا جائے
03:45
کیا ایران میں امریکہ کو کامیابی ملی
03:47
یا اسرائیل کو کامیابی ملی
03:49
اس کے بارے میں ہم کچھ چیزیں ہیں
03:51
جو ابھی ڈسکاس کریں گے لیکن
03:53
نوبل پیس پرائز کے لیے
03:55
ڈانلڈ ٹرمپ بہت محنت کر رہے ہیں
03:56
پاکستان نے انہیں نامزد کیا ہے
03:59
اور وہ بہت محنت کر رہے ہیں
04:01
واقعی بہت محنت کر رہے ہیں
04:02
اور اس قسم کے سٹیٹمنٹ دینا
04:04
اس طریقے سے جنگ بندی کا ایک تاثر دینا
04:08
امن کے پیغام پھیلانا
04:15
اس کے بعد جنگ بندی کرتے ہیں
04:17
اور پھر امن کے سفیر بن جاتے ہیں
04:19
تو یہ نوبل پیس پرائز لینے کے لیے
04:21
ایک اچھا طریقہ ہو سکتا ہے
04:22
اب بہت سارے پاکستانی صحافی بھی حکومت کے
04:24
اس آئیڈیا کے پر تنقید کر رہے ہیں
04:26
حتیٰ کہ وہ صحافی جو اسٹیبلشمنٹ
04:28
کیا موجودہ پاکستانی ریجیم
04:30
یا حکومت کے قریبی ہیں
04:32
یا ان کے ساتھ ان کے اچھے تعلق آتے ہیں
04:34
وہ صحافی بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ زیادتی کی ہے
04:45
وہ قطر کے امیر ہے
04:46
شیخ تمیم بن حمد
04:48
انہیں کیوں ملنا چیئے ذرا سمجھے آپ
04:50
یہ وہ واحد آدمیر اس نے بدلہ نہیں لیا
04:52
یعنی یہ ایک ایسا ملک ہے
04:55
جس کے اوپر بمباری ہوئی ہے
04:56
اور دیکھیں امریکہ بھی ان کی ائر بیس
04:59
استعمال کر رہا ہے مظلوم تو یہ ہے
05:01
اور ان کے پاس ہتھیار ہیں ایسا ہے کہ نہیں
05:03
یہ نہیں کہہ سکتے آپ کے ان کے بعد ہتھیار نہیں ہے
05:06
یا قطر بالکل ہی فارغ ملک ہے
05:07
ایسا بھی نہیں ہے
05:08
وہاں پہ امریکہ کی ائر بیس بھی ہے
05:10
ایران نے اس کے پر اٹیک بھی کر دیا
05:12
لیکن اس کے باوجود جنگ بندی میں
05:14
سب سے امپارٹنٹ رول
05:16
اسی کا ہونا تھا جس نے ایران کو قائل کرنا تھا
05:19
تو انہوں نے ایران کو قائل کیا
05:21
اور جنگ بندی کی طرف معاملات کو لے کر گئے
05:23
قطر دیکھیں یہ وہی ملک ہے
05:25
جس نے امریکہ اور طالبان کے بیچ میں
05:27
بھی مذاکرات کروائے تھے
05:28
قطر نے ملکوں کی بیچ میں
05:30
مذاکرات کروانے میں گلف میں
05:32
سب سے امپارٹنٹ رول پلے کیا ہے
05:34
اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے
05:35
کہ امریکہ کے ساتھ ان کے تعلقات ٹھیک ہیں
05:37
اور وہ ایک خوشحال ملک ہے
05:39
اور وہاں پہ امریکہ کی سب سے بڑی
05:40
جو ہے وہ ملٹری بیس بھی ہے
05:42
تو اس نکتہ نظر سے بھی
05:44
ان کی امپارٹنس بڑھ جاتی ہے
05:45
بارالاگر کسی کو ملنا چاہیے
05:47
امن کا نوبل پرائس
05:48
اس سارے تنازع کو لے کر
05:50
تو وہ قطر کے امیر
05:51
شیخ تمیم بن حمد ہے
05:53
لیکن مجھے نہیں لگتا کہ
05:55
ان معاملات کے اوپر
05:56
جنگیں چھیڑ کے
05:57
صلاح کرا کے
05:58
پھر نوبل پیس پرائس ملنا چاہیے
06:00
اگر ملتے بھی ہیں
06:01
فرض کریں
06:01
ڈانلڈ ٹرم کو
06:02
امن کا نوبل انام مل جاتا ہے
06:04
تو یہ جو انام ہے
06:06
یہ پھر اپنی وقت کھونا شروع کر دے گا
06:08
میں اس لیے نہیں کہہ رہا
06:09
کہ ڈانلڈ ٹرم سے کوئی مخالفت ہے
06:10
خدا نہ خاصتہ
06:11
یا کوئی ایسا معاملہ ہے
06:12
یا میں کوئی ذاتی بنیاد پر کہہ رہا ہوں
06:14
ٹریک ریکارڈ کی بات کر رہا ہوں
06:16
یہ بڑا سوٹ سمجھ کے
06:18
جیوری فیصلہ کرتی ہے
06:19
میری دانست میں یہ مشکل ہے
06:21
ہو سکتا ہے یہ ہو بھی جائے
06:22
پتہ کوئی نہیں ہے
06:22
کیونکہ لابنگ تو بہت بڑی ہے
06:23
بڑی تگڑی ہے
06:24
ڈانلڈ ٹرم کی ہے
06:26
اور سارے اس کے لیے کام کریں گے
06:28
اب ایران کے ایٹمی پروگرام کا کیا بنا
06:30
یہ ہے جی اب تک کا ایک بڑا سوال
06:32
ایک تو دیکھیں ایران اب مجبور ہو جائے گا
06:35
کہ وہ اپنا ایٹمی پروگرام چاہے چھپا کے جاری رکھے
06:37
چاہے سامنے جاری رکھے
06:38
اس کو اب کبھی نہ کبھی
06:40
اپنا ایٹم بم بنانا پڑے گا ایران کو
06:42
اس کی ایک وجہ ہے
06:43
دو ایٹمی قوتوں نے
06:45
گزشتہ دو ہفتوں میں ایران کے اوپر حملہ کیا
06:49
ایک ایٹمی قوت امریکہ ہے
06:51
اور ایک ایٹمی قوت اسرائیل ہے
06:53
ان دونوں نے ایران کے اوپر حملہ کیا
06:55
ایران نے اپنی میزائل قوت سے
06:57
ان کو جواب دینے کی کوشش کی
06:58
امریکہ کے ساتھ تو ان کا جو ہوا
07:01
وہ فیس سیونگ تھا
07:02
لیکن اسرائیل کو انہوں نے بھرپور جواب دیا ہے
07:04
لیکن ایران کو کم سے کم ایک بات سمجھ آگئی ہے
07:07
کہ اگر ایران کے پاس ایٹمی طاقت ہوتی
07:11
یا ایٹم بم ہوتا
07:13
تو اسرائیل کبھی بھی
07:15
ایران کے اوپر اس طرح سے میزائل
07:17
یا جہازوں کے ذریعے حملے کرنے کی جرت نہ کرتا
07:19
جس طرح کے میزائل ایران کے پاس ہیں
07:22
اگر اس کے پاس ایٹمی قوت ہوتی
07:24
تو ڈیٹرنس اتنی بڑی تھی
07:26
کہ امریکہ اور اسرائیل
07:28
کبھی بھی ایران کے اوپر حملہ کرنے کی جرت نہیں کرتے
07:31
ایٹمی قوت ہونا جو ہے
07:33
وہ آپ کی سیکیورٹی کی زمانت ہوتا ہے
07:35
جیدہ کہ یوکرین کے پاس ایک دور میں
07:38
ایٹم بم تھا
07:39
لیکن ہوا کیا
07:42
وقت کے ساتھ یہ ہوا
07:43
کہ امریکہ نے
07:45
یورپ نے رشیہ نے سب نے مل کر
07:47
یوکرین کو راضی کیا اور
07:49
اس کے ایٹمی اساسے ختم کروا دیئے
07:51
اور اس کو پیسہ پیسہ دے دیا
07:53
بہت سارے اس کو پروجیکٹ دے دیئے
07:55
بہت سارے اس کو فنڈز دے دیئے
07:57
تو امداد امداد مل گئی
07:59
یوکرین کو لیکن اس کے بعد وہ
08:01
ڈیٹرنس جو تھی ان کے پاس وہ ختم ہو گئی
08:03
اور پھر کیا ہوا
08:05
یہ رشیہ ابھی جو کچھ بھی کر رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا
08:07
اگر ان کے پاس اپنا ایٹم بم
08:09
موجود ہوتا تو
08:10
اب امریکہ نے اور اسرائیل میں
08:13
جو حملے کیے ہیں ایران کے اندر
08:15
وہ تین سائٹس پہ کیا ہیں
08:17
ایک فردوں پہ کیا ہے
08:20
دوسرا
08:21
نتنس پہ کیا ہے اور تیسرا
08:23
اسفہان کی جو ایٹمی تنصیبات ہیں ان کے اوپر
08:25
اٹیک کیے گئے ہیں
08:26
یہ جو تینوں ایٹمی تنصیبات ہیں
08:29
یہ ایٹمی فیول سائیکل کا حصہ ہیں
08:31
ان کی طبعہ سے ایران کے
08:33
پروگرام پہ اثر تو پڑے گا متاثر تو ہوگا
08:35
ضرور ہوگا لیکن مکمل طور پر
08:38
رک نہیں سکتا ایران کا ایک ایسا
08:40
ایٹمی پلانٹ ہے جو ابھی تک فنکشنل
08:42
ہے اور وہاں پہ ایک بھی حملہ
08:44
نہیں کیا گیا بلکہ جب ایک خبر
08:46
آئی کہ اس کے اوپر حملہ کر دیا گیا
08:48
ہے تو پھر بعد میں اسرائیلی
08:50
میڈیا کی جانب سے
08:51
یہ خبر جاری کی گئی کہ جناب جو
08:53
فوجی ترجمان ہے انہوں نے غلطی سے کہہ دیا
08:56
تھا یہ جو بوشہر میں
08:57
ایران کی
09:00
ایک ایٹمی تنصیب ہے اس کے اوپر
09:02
کسی قسم کا اٹیک نہیں کیا گیا
09:03
اس پہ نہ تو اسرائیل نے اٹیک کرنے
09:06
کی حمد کی نہ ہی
09:07
امریکہ نے اس کے اوپر اٹیک کیا
09:09
اس کی ایک وجہ ہے اسرائیل
09:12
کو خبردار کر دیا تھا
09:14
رشیہ نے
09:15
اور انہوں نے یہ کہا تھا کہ چرنوبل میں
09:18
ایک بہت بڑا حادثہ ہوا تھا
09:20
1986 میں اپریل میں
09:21
یہ غالباً 26 اپریل 1986
09:24
کا ٹائم تھا
09:25
یوکرین کا علاقہ ہے چرنوبل
09:27
وہاں پہ ایک ایٹمی پاور پلانٹ
09:30
تھا اس کے اندر ہیومن ایرر کی وجہ سے
09:31
انسانی غلطی کی وجہ سے ایک بہت
09:33
بڑا دھماکہ ہوا اور پھر
09:35
دھماکے ہوتے چلے گئے بہت ساری
09:37
ریڈییشن پھیل گئی تھی کوئی ڈیڑھ لاک
09:39
بندہ وہاں سے پہلے ایویکوئیٹ کرنا
09:41
پڑا پھر تقریباً سوا دو لاک بندہ
09:43
باد میں نکالنا پڑا اس علاقے کی
09:45
ساری کی ساری جو ہے وہ معیشت تباہ ہو گئی
09:47
وہاں پہ بہت سارے جو سائنٹسٹ
09:49
ہیں بہت سارے جو دیگر ورکر
09:51
سے وہ وہاں پہ مارے گئے
09:54
بہت سارے دیگر لوگ جو ہے وہ
09:55
اس حادثے کی نظر ہو گئے تو کافی
09:57
لوگوں کی جانے بھی گئی تھی اور پھر
09:59
اس علاقے کا ٹوریزم بھی ختم ہو گیا
10:01
لوگوں نے وہاں جانا چھوڑ دیا بڑی ریڈییشن
10:03
بڑے لمبے عرصے تک پھیل گئی تھی
10:04
تو رشیہ نے خبردار کیا تھا کہ
10:07
اگر چرنوبل کی طرح کا آپ حادثہ
10:09
نہیں چاہتے تو یہاں پہ اٹیک بلکل نہیں کرنا
10:11
یہ جو بوشہر میں
10:13
روسی سائنسدان بھی موجود ہیں
10:15
روس نے ایک تو یہ بتایا کہ
10:16
ہمارے سائنسدان ہمارے ورکرز وہاں پہ موجود ہیں
10:18
اور انہوں نے انکار کر دیا تھا
10:20
کہ ہم اپنے ورکرز کو اور سائنسدانوں کو
10:22
اس علاقے سے یا اس ایٹمی
10:24
سائٹ سے ہم نہیں نکالیں گے
10:27
وہ یہاں پہ موجود رہیں گے
10:28
اور چرنوبل جو ہے اس کی طرح کا
10:31
واقعہ ہو جائے گا اگر آپ نے یہاں پہ اٹیک کیا
10:33
تو اسرائیل نے اور امریکہ نے
10:35
رشیہ سے پنگا نہ لینے کی خاطر
10:37
اور کسی بڑے نقصان سے بچنے کی خاطر
10:39
اس کے اوپر حملہ نہیں کیا
10:41
اور کچھ لوگ کلیم کرتے ہیں کہ یہ وہ سائٹ ہے
10:43
جہاں پہ ایران اپنی ایکٹیویڈی
10:44
جاری رکھ سکتا ہے
10:46
اب ایران کو یہ بات کی سمجھ آگئی ہے
10:49
کہ اگر ایٹمی دھماکہ کرنے کی صلاحیت ہوتی
10:52
تو ڈیٹڈنس اتنی بڑی ہوتی
10:54
کہ ہمارے اوپر اٹیک نہ ہوتا
10:56
ایران کی دانے سے کچھ چیزوں کا کلیم کیا جا رہا ہے
10:59
وہ چیزیں کیا ہیں
11:00
پہلے میں آپ کے سامنے وہ چیزیں رکھتا ہوں
11:02
پھر میں آپ کو بتاتا ہوں کہ حقیقت
11:04
ایکچلی اس وقت کیا ہے
11:05
کیا ایران کا ایٹمی پروگرام رک گیا ہے
11:08
تو دیکھیں اگر تو وہ خفیہ طریقے سے
11:10
اپنا ایٹمی پروگرام چلا رہا ہے
11:12
تو ان تین سائٹس کے نقصان کے بعد بھی
11:14
یہ کلیم نہیں کیا جا سکتا
11:16
کہ ایٹمی پروگرام رک گیا ہے
11:17
ایران کے ستنہ سائنس دان مارے گئے ہیں
11:19
یہ بات ذہن میں رکھئے گا
11:20
ستنہ ایرانی سائنٹسٹ شہید ہوئے ہیں
11:23
جن میں سے آخری کل رات کو
11:25
ایک حملے میں شہید کیا گیا ہے
11:26
یہ اسرائیل کی جانب سے
11:28
یہ ان کی اچیفمنٹ انہوں نے یہ کیا
11:30
لیکن اس کے باوجود مکمل طور پر
11:32
اگر ایٹمی پروگرام کہیں ان کا چل رہا ہے
11:33
تو وہ ایرانی سورسز کلیم کرتے ہیں
11:35
کہ یہ ہمارا نہیں روکا
11:36
پھر کیا ایران نے کسی ایک موقع پر سرنڈر کیا
11:39
ایران نے سرنڈر نہیں کیا
11:41
ہار نہیں مانی
11:41
پھر ایران کے اندر ایک اور دعویٰ کیا جاتا ہے
11:44
کہ کیا ایران نے امریکی شرائط تسلیم کی
11:47
تو وہ دعویٰ کرتے ہیں
11:49
یہ ہم نے کہا تھا
11:50
کہ اسرائیل جنگ بندی کرے گا
11:51
تو ہم بھی کر دیں گے
11:52
تو یہ ہوا ہے
11:53
ہم نے کسی کی شرائط نہیں مانی
11:54
کیا ایران نے سیز فائر کا خود سے مطالبہ کیا
11:57
ایران یہ بھی سوال کرتا ہے
11:58
تو اس کا جواب ہے کہ ایران نے نہیں کیا
12:00
امریکہ نے رابطہ کیا
12:02
قطر سے اور اسرائیل نے پہلے آمادگی ظاہر کی
12:04
کہ ہم سیز فائر کرنا چاہتے ہیں
12:06
کیا ایران میں رجیم تبدیل ہو گیا
12:08
اس کے لیے دیکھیں نا
12:09
وہ رضا پہلوی وغیرہ کتنے دگڑے ہو گئے تھے
12:11
ان کے انٹریوز چل رہے تھے
12:12
وہ ہوا کے گھوڑے کے اوپر سوار تھے
12:14
کہ پتہ نہیں انہیں جو ہے وہ اب
12:15
اقتدار ملنے والا ہے ایران میں
12:17
ان کے سارے خواب بہ گئے
12:18
تو رجیم چینج نہیں ہو سکا
12:20
ایران کے اندر
12:21
کیا ایران کے اندر کوئی اختلافات
12:24
یا اندر کوئی لڑائی جگڑا پیدا ہو سکا
12:26
تو یہ بھی نہیں ہو سکا
12:28
اور یعنی ایران کو اس میں
12:30
کچھ سفارتی سطح کے اوپر بھی
12:32
کوئی بہت بڑا نقصان نہیں ہوا
12:33
بلکہ ایران نے سفارتی سطح کے اوپر
12:36
اس میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے
12:38
اور ایران کا یہ بھی کہنا ہے
12:40
کہ انہوں نے ناقابل تسخیر ہونے کا
12:41
اسرائیل کا دعویٰ بھی پاش پاش کر دیا
12:44
اب یہ ایران کی طرف سے دعویٰ آ رہے ہیں
12:45
لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں
12:47
ڈسکس کرنی چاہیے ہیں
12:47
نمبر ایک یہ کہ
12:48
ایران کے اندر انٹیلیجنس کا
12:51
بہت بڑا فیلئر ہوا
12:52
یہ ایران کو ماننا پڑے گا
12:53
نمبر دو ایران کے اندر
12:55
غدار بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں
12:57
یہ انہیں ماننا پڑے گا
12:58
پھر ایران کو یہ بھی ماننا پڑے گا
13:00
کہ اسرائیلی انفرسٹرکچر اور پورا سٹرکچر
13:03
ایران کے اندر کام کر رہا تھا
13:04
اور وہ اسے ڈیڈیکٹ نہیں کر سکے
13:07
اور اس کے خلاف وقت سے پہلے
13:09
کاروائی نہیں کر سکے
13:09
ایران کو جو ایران کے اندر
13:11
ایک گھٹن والا محول ہے
13:12
اس کے اندر بھی کوئی تبدیلی لانی پڑے گی
13:14
آنے والے وقت میں
13:15
کیونکہ ایسی چیزوں کی وجہ سے ہی
13:18
ایسا مواد میسر آتا ہے
13:20
آپ کے دشمن کو
13:21
کہ وہ آپ کے خلاف کوئی نہ
13:22
کوئی انگیجمنٹ شروع کر سکتا ہے
13:24
لہذا ایران کو تھوڑا ماحول کھولنا پڑے گا
13:26
اور اس کی طرح وہ جا بھی رہے ہیں
13:27
یہ مجھے کئی صافیوں نے کہا
13:29
کہ اب ایران پہلے کی طرح نہیں ہے
13:30
ایران کے اندر جدت آ رہی ہے
13:32
ایران کے اندر بہت ساری چیزیں
13:34
جو انہوں نے کھولا جا رہا ہے
13:35
سوشل میڈیا کے استعمال کے اوپر پابندیاں جو ہیں
13:37
وہ تقریباً ختم ہو رہی ہیں
13:38
کچھ اور چیزیں بھی ہو رہی ہیں ایران میں
13:40
تو یہ جناب اب تک کی ڈیولپمنٹ ہے
13:42
جو میں نے آپ کے سامنے رکھی
13:43
اور اس کے علاوہ ایک بات ہے
13:46
کہ جنگ بندی کا فائدہ سب کو ہوگا
13:49
امن ہونا چاہیے دنیا میں
13:51
لیکن اس کا سب سے بڑا فائدہ
13:53
تب ہی ہوگا جب سارے مل کر
13:55
فلسطینیوں کا مسئلہ حل کریں گے
13:57
اس خطے میں فلسطینیوں کا مسئلہ حل ہو جائے
14:00
اور کشمیریوں کا مسئلہ حل ہو جائے
14:07
پورے ایشیا کو بلکہ دنیا کو آپ ایک محفوظ جگہ بنا سکتے ہیں
14:11
کیونکہ یہ دو ایسے بڑے مسائل ہیں
14:14
جن کی وجہ سے خدا نہ خواستہ بڑی جنگ بھی ہو سکتی ہے
14:17
اب آج ہے ناظرین اس بات کے اوپر کہ
14:19
کیا عمران خان صاحب مائنس ہو گئے
14:20
پہلے میں آپ کو علیمہ خان صاحبہ کی آواز سناتا ہوں
14:23
کہ وہ اس بارے میں کیا کہہ رہی ہیں
14:26
آج ان کی آواز بھری ہوئی آواز تھی
14:28
بہن ہے وہ پیسے بھی جذباتی ہو جاتی ہیں
14:30
لیکن جب ان سے پوچھا گیا
14:32
کہ کہ عمران خان صاحب کو مائنس کر دیا گیا ہے
14:34
تو انہوں نے کس طرح جواب دیا
14:35
یہ ان کی آواز سنیے علیمہ خان صاحبہ
14:37
اچھا دی انہوں نے کہا دی
15:03
کہ میرا خیال ہے کہ مائنس ہی کر دیا گیا
15:06
دیکھیں کوشش تو ایسے ہی لگتی ہے
15:08
اس پہ سلمان اکرم راجہ صاحب کا ایک ٹویٹ ہے
15:10
وہ بھی بڑا امپورٹنٹ ہے
15:11
اور سلمان اکرم راجہ صاحب نے جو بات کی ہے
15:14
اس کو اگر آپ پڑھیں تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
15:17
کہ صورتحال ویسی نہیں ہے جیسی خبر پکتونخواہ میں بتائی گئی
15:21
اس میں شاید خٹک صاحب کا ایک ٹویٹ بہت امپورٹنٹ ہے
15:23
اس میں سلمان اکرم راجہ صاحب کا
15:26
ایک اور ٹویٹ جو ہے وہ بڑا امپورٹنٹ ہے
15:28
یہ دو چیزیں جو ہیں وہ بڑی اہم ہیں
15:32
اب اس میں جو ہے وہ سلمان اکرم راجہ صاحب کا یہ کہنا ہے
15:35
کہ انہیں خود حیرت ہوئی ہے
15:37
کہ کیسے یہ بجٹ پاس ہو گیا
15:41
اس کے بارے میں انہیں اطلاع نہیں تھی
15:42
یعنی خبر پکتونخواہ میں کل بجٹ کیسے پاس ہوا
15:45
وہ کہہ رہے ہیں جی میرے لئے خود بڑی حیرت کی بات ہے
15:47
ہمارا تو یہ پولیٹیکل کمیٹی میں اس طرح تیہ نہیں ہوا تھا
15:51
بلکہ ہم نے تو اس پہ مضامت کرنی تھی
15:52
اور آخری وقت تک اس کو لے کر جانا تھا
15:54
اور عمران خان سے ملاقات کی کوشش بھی کرنی تھی
15:57
علیمہ خان صاحبہ نے اس میں وہیں پہ کھڑے ہو کر
16:00
اڈیالا جیل کے بار یہ بھی بتایا
16:01
کہ علی امین گنڈا پور صاحب نے انہیں کہا تھا
16:04
کہ سارے ایم پی ایس کو وہ لے کر آ رہے ہیں
16:07
اڈیالا کے باہر
16:08
لیکن یہ تو بجٹ پاس ہو گیا
16:10
اب علی امین گنڈا پور صاحب پہ اس وقت ہو یہ رہا ہے
16:13
کہ ایک تو سلمارک عمران صاحب نے بھی کہہ دیا
16:15
کہ جناب ہم نے تو پولیٹیکل کمیٹی میں کہا ہے نہیں
16:17
یہ کیسے بجٹ پاس ہو گیا
16:18
علیمہ خان صاحبہ کہہ رہی ہیں ہمارے ساتھ تو وعدہ کچھ اور کیا گیا تھا
16:21
تو یہ کیسے بجٹ پاس ہو گیا
16:23
اور وہ یہ کہہ رہی ہیں کہ اس کو کوشش کو آپ
16:25
مائنس عمران خان کرنے ہی کہہ سکتے ہیں
16:27
اب یہ عمران خان کی بہن کہہ رہی ہے
16:29
کوئی اور نہیں کہہ رہا اور بڑے دکھ کے ساتھ کہہ رہی ہے
16:31
شاہد کھٹک کا بیان بڑا امپورٹنٹ
16:34
اور دیکھیں نا یہ شاہد کھٹک وہ لوگ ہیں
16:36
جو وہ یوتھ ہیں عمران خان صاحب کے قریبی لوگوں میں سے ہیں
16:40
مرار سعید کے ساتھیوں میں سے ہیں
16:42
اور انہیں وفادار سمجھا جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف میں
16:45
عمران خان صاحب کے وفاداروں میں سے
16:47
شاہد کھٹک صاحب کے اچھے تعلقات ہیں
16:50
وہاں کچھ ایم پی ایس کے ساتھ بھی
16:51
اب وہ کیا بتا رہے ہیں وہ کہتے ہیں
16:52
صوبے کے ایم این ایس اور ایم پی ایس کو یہی بتایا گیا
16:55
سیاسی کمیٹی
16:57
کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے
16:58
کہ بجٹ منظوری ضروری ہے
17:00
اگر بجٹ منظور نہ ہوا تو امرجنسی لگ جائے گی
17:03
اگر خیبر پکتون خواہ میں
17:04
اسمبلی چلی گئی تو خیبر پکتون خواہ میں
17:07
بھی وہی حالات بن جائیں گے جو پنجاب میں ہے
17:09
عمران خان نے بجٹ پر مشاورت کا بولا ہے
17:11
اسمبلی کی تعلیل کا نہیں
17:13
عمران خان نے
17:15
خیبر پکتون خواہ اور پنجاب کی اسمبلی
17:17
اس لیے تعلیل کی تھی کہ ہمیں الیکشن مل جائے
17:19
لیکن الیکشن نہیں کروائے گیا
17:21
جس کے نتیجے میں دو سال تک پی ٹی آئی کے اوپر
17:23
ظلم بدترین فستائیت ہوتی رہی
17:26
جس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں
17:28
نہیں ملتی
17:28
فیصلے سب مل کر کرتے ہیں لیکن تنقید ہم پر ہی
17:32
ہوتی ہے آگے وہ اپنی بات کہہ رہے
17:33
کہ ہم لوگوں کے اوپر جو ہے وہ تنقید ہو رہی ہے
17:36
اور عمران خان کو
17:38
طاقتور حلقے نہ تو مائنس کر سکتے ہیں
17:39
نہ کوئی اور کیا مائنس کرے گا
17:42
یہ جناب شاید کٹک صاحب نے کہا رہی
17:43
ہمیں تو یہ ڈرائیا گیا تھا اور یہ بتایا گیا تھا
17:45
کہ پولٹیکل کمیٹی نے کہا ہے لہذا
17:47
ایم پی ایس نے یہ فاس کروا دیا
17:49
اب ایم پی ایس کہہ رہے ہیں
17:51
کہ پولٹیکل کمیٹی کا حکم ہم تک بہنچ آیا گیا
17:53
ہم سارے تو اس میں ہے نہیں ہم نے اس کے پر
17:55
عمل کر دیا
17:56
اب پولٹیکل کمیٹی کے لوگ
18:06
اور اس پہ مضامت کی جائے گی
18:08
تو یہ کیسے ہو گیا وہ وہاں پہ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں
18:10
عمران خان کی بہنیں کہہ رہی ہیں
18:12
ہمیں ٹرک کی بدی کے پیچھے لگایا ہوا تھا کہ ہم سارے
18:14
ایم پی اے لے کر اڈیالہ جیل کے باہر آ رہے ہیں
18:16
اور ادھر بجڑ پاس ہو گیا وہ اسے کہتی
18:18
جی مائنس عمران خان ہے جب ان سے سوال کیا گیا تو
18:20
تو دیکھیں
18:22
کیا عمران خان صاحب کو ایسے
18:23
مائنس کیا جا سکتا ہے
18:25
تو سوال یہ ہے کہ اب تک جس جس نے کوشش کی ہے
18:27
عمران خان کو مائنس کرنے کی
18:29
وہ خود ہی مائنس ہو گیا
18:30
دیکھیں نا جب اللہ تعالیٰ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا ہے
18:34
میری نظر میں سب سے امپورٹنٹ چیز جو ہے نا وہ
18:36
اللہ کی رضا ہوتی ہے
18:38
اللہ کا فضل ہوتا ہے
18:39
اگر اللہ تعالیٰ کا فضل کسی کے ساتھ ہے تو پھر اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا
18:42
رب کی مدد اگر ساتھ ہوتا
18:44
فرحال تو یہ نظر آتا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا مائنس نہیں ہوا
18:47
تین سو کے قریب کیسز بنا دیئے مائنس نہیں ہوا
18:50
گولیاں مار دیں عمران خان کو مائنس نہیں ہوا
18:52
نو مہی کر دیا گیا مائنس نہیں ہوا
18:55
گرفتار کر دیا گیا مائنس نہیں ہوا
18:57
دو سال لوگوں کے سامنے نہیں آنے دیا گیا
18:59
اس کی آواز نہیں سنائی گئی
19:00
میڈیا سے غائب کر دیا گیا مائنس نہیں ہوا
19:02
بترین دھاندلی کر کے فارم فورٹی سیون کی جالی حکومت بنائی گئی
19:06
عمران خان مائنس نہیں ہوا
19:07
عمران خان کے کارکنوں کا قتل عام کیا گیا
19:10
دو مرتبہ کیا گیا
19:11
وہ مائنس نہیں ہوا
19:12
اس کی بیوی اور اس کی بہنیں اور اشتہدار گرفتار کیے گئے
19:15
وہ مائنس نہیں ہوا
19:16
پروید خڑک چھوڑ گیا
19:18
عثمان بزدار چھوڑ گیا
19:19
محمود خان چھوڑ گیا
19:20
جانگیر ترین علیم خان
19:21
علی زہدی عمران اسماعیل
19:22
اسد عمر اور درجنوں بڑے نام عمران خان کو چھوڑ گئے
19:25
وہ مائنس نہیں ہوا
19:27
تو نمبر ون چیز تو اللہ تعالیٰ کا فضل ہے
19:29
میں پھر آپ کو کہوں گا
19:30
لیکن لیڈر تب تک مائنس نہیں ہوتا
19:33
جب تک کہ اس کے لوگ اس کے ساتھ کھڑے رہتنے
19:36
اگر پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی نہ ہوتی
19:39
تو پھر آپ کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان مائنس ہو گیا
19:42
اگر پاکستان کے لوگ عمران خان کے ساتھ نہ کھڑے ہوتے
19:46
تو شاید اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کو اتنی دیر تک اندر رکھنے کے لیے
19:51
ضرورت ہی نہ پڑتی
19:52
یا اتنی سخت جیل میں عمران خان کو ڈالنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی ہے
19:57
اسٹیبلشمنٹ کو اگر وہ مائنس ہو چکا ہوتا تو
20:00
مائنس تو وہ ان سے نہیں ہو
20:01
عوام کی طاقت اس کے ساتھ
20:03
اگر عوام عمران خان کے ساتھ نہ ہوتی
20:05
تو یہ ایم پی ایز ایم ایز فارورڈ بلوک بنا کے بھاگ گئے ہوتے ہمیں تک
20:08
یہ سوچ لے دیں کہ ٹھیک ہے
20:10
ہم پھر الیکشن نڑکے آجیں گے
20:11
کہ ان کو پتہ ہے کہ دوبارہ جب جائیں گے
20:13
الیکشن میں ووٹ مانگیں گے عمران خان کے نام بھی مانگنا پڑے گا
20:16
صورتحال تو یہ ان کے لیے بنی ہوئی ہے
20:18
عمران خان کو چھوڑ بھی نہیں سکتے
20:20
اس کے ساتھ چل بھی نہیں سکتے
20:21
یہ ہے جناب
20:22
اب علی امین گنڈاپور چوائس کس کی ہے
20:25
دیکھیں میں پھر آپ کو کہوں گا
20:26
وہ چوائس ہیں عمران خان کی
20:27
ان کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار کس کا ہے
20:30
عمران خان صاحب کا ہے
20:31
چاہے ساری پارٹی کچھ کہتی رہے
20:34
عمران خان کی بہنیں کچھ کہتی رہیں
20:35
ایک بات تو لکھی پڑی ہے
20:36
کہ جب تک عمران خان صاحب خود فیصلہ نہیں کریں گے
20:38
انہیں بولڈ فیصلہ اگر وہ لیتے ہیں
20:40
تو پھر ہی بات آگے بڑھے گی
20:44
بسورت دیگر
20:44
علی امین گنڈاپور عمران خان کی چوائس ہیں
20:46
اور وہ بطور وزیرعالہ کنٹینیو کرتے رہیں گے
20:49
انہیں کسی کے ذمکہ کوئی خطرہ نہیں ہوگا
20:51
اب ناظرین عمران خان صاحب کے خلاف فیصلہ آ گیا
20:55
نو مہی میں عمران خان صاحب کی زمانتیں مسترد ہو گئیں
20:57
دیکھیں رانہ صلی اللہ صاحب نے بھی ایک سٹیٹمنٹ بھی دیا تھا
21:00
حامد میر صاحب کے پروگرام میں
21:01
انہیں لے گئی کہ جب تک ہو سکا
21:03
ہم عمران خان کو اندر رکھنے کی کوشش کریں گے
21:04
اور اندر رکھیں گے
21:06
تو دیکھیں رکھا ہوا ہے اندر
21:07
اب اس عمل میں اسٹیبلشمنٹ متحرک ہے
21:09
رانہ صاحب خود بھی بگت چکے ہیں
21:11
اسٹیبلشمنٹ نے رانہ صاحب کو بھی غیر قانونی طور پر اندر ڈالا تھا
21:15
آج عمران خان کو ڈالا ہوا ہے
21:16
لیکن رانہ صاحب نے اس سے سیکھا کچھ نہیں ہے
21:18
انہیں چاہیے تھا اس سلسلے کو روکنے کے لیے آواز اٹھاتے
21:21
لیکن وہ اسی اسٹیبلشمنٹ کے عالا کار بنے ہوئے ہیں
21:24
نو مہی کے کیسز کی حقیقت دیکھیں پورا پاکستان جانتا ہے
21:27
سب کو پتا ہے کہ یہ کیا کیسز ہیں
21:28
عدلیہ بھی جانتی ہے
21:30
پروسیکیوشن کچھ ثابت نہیں بھی کر پاتی
21:31
تو فیصلہ پروسیکیوشن کے حق میں ہی آتا ہے
21:33
اب خود حکومتی کیمپ سے جو جڑے ہوئے صحافی ہیں
21:37
وہ یہ کہتے ہیں اور اپنے موں سے کہتے ہیں
21:39
کہ یہ معاملہ عدلیہ کا نہیں ہے اسٹیبلشمنٹ کا ہے
21:42
عمران خان کو نواز شریف کی طرح گارنٹیاں دینی پڑیں گی
21:45
اور بلاول اور زرداری کی طرح اچھا بچہ بن کر رہنا پڑے گا
21:49
یہ ہے وہ گارنٹی جو عمران خان صاحب دے دے
21:52
اور یقین دھانی کروا دے
21:53
تو معاملہ حل ہو جائے گا یہ میں نہیں کہتا
21:55
یہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑے ہوئے
21:57
یا موجودہ حکومت سے جڑے ہوئے صحافی اپنے موں سے کہتے ہیں
22:01
عائشہ گھٹا صاحبہ نے اس پر ایک ٹویٹ کیا
22:03
میں وہ ٹویٹ آپ کو سنا دیتا ہوں
22:04
یہ بھی بڑی عجیب چیز ہے پاکستان تحریک انصاف کے لیوں گا
22:08
عمران خان کی زبانت کی درخواست خارج ہونے کا صدمہ
22:11
اپنی جگہ پر لیکن اس سے بڑا شاک یہ تھا
22:14
کہ جب دو رکنی بینچ عدالت میں فیصلہ سنانے آیا
22:17
تو عمران خان کے وکلا
22:18
ٹیم کا کوئی وکیل
22:20
کمرہ عدالت میں موجود نہ تھا
22:23
نہ ہی کوئی عودے دار
22:24
نہ رکن اسیمبلی
22:25
اور نہ ہی ٹکٹ ہولڈر وہاں پہ موجود تھے
22:28
اندازہ کریں آپ
22:29
یہ عمران خان صاحب کے لیے تحریح چلائیں گے
22:32
اور عمران خان صاحب کے لیے جو ہے آواز اٹھائیں گے
22:34
وہ آدمی اکیلہ جہل کے اندر لڑی جا رہا ہے
22:36
لڑی جا رہا ہے روزانہ تکلیف پرداش کر رہا ہے
22:38
قید تنہائی میں پڑا ہوا ہے پسینے میں شراب ہو رہا ہے
22:41
اس کو کوئی سہولتیں بھی اس طرح کی نہیں ہیں
22:42
اس طرح کی نواز شریف یا ذرداری کو تھی
22:44
وہ ڈٹ کے کھڑا ہوا ہے
22:46
اور یہ سارے ڈٹ کے لیٹے ہوا ہے
22:48
ایسا لگتا ہے فلال
22:48
بارال فیصلہ پھر بھی عمران خان نے کرنا ہے
22:52
ان کی پارٹی کا اپنا معاملہ ہے
22:56
ہم تو اس کے پر تجیئے ہی کر سکتے ہیں
22:58
وہ جو ڈیسائیڈ کریں گے
22:59
پھر آپ کو ریپورٹ کریں گے
23:00
اب تک کے لیے اپنا خیال رکھئے گا
23:01
اپنی اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
20:53
|
Up next
🛑 3 Big News! Petrol price increased for next fortnight || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
2 days ago
18:57
بڑی عدالت سے بڑی خبر || اگست میں حکومت کا خاتمہ؟ کپتان کا اعلان || فائنل کال || عمران ریاض وی لاگ
Imran Riaz Khan
yesterday
23:06
🛑Latest Situation! What is Going to Happen? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/3/2025
22:54
Fear of Imran Khan and Sisters || What Happened in Court? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/18/2025
22:56
How Minus Imran Khan Movement Failed? || Final Call || Exclusive Analysis || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/10/2025
23:52
Big Breaking News Regarding Imran Khan's Release from Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/15/2025
19:30
India and Pakistan Agree to Ceasefire || What's Next? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
22:59
🛑Big Updates || Imran Khan to be Released on Payroll? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/10/2025
21:19
🛑Imran Khan vs All || Last Chance to Gandapur || Imran Riaz Khan Exclusive || VLOG
Imran Riaz Khan
6/25/2025
19:13
🛑BIG BREAKING NEWS FROM USA! IRAN IN ACTION || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/19/2025
16:39
Great Step by Young PTI Leadership || Who's Responsible || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4 days ago
19:22
🛑Big Breaking! Imran Khan in Danger || Urgent Update || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/9/2025
23:01
Meetings with Imran Khan: New Game || Govt's Big Fraud Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
4/2/2025
21:06
🛑BIG BREAKING FROM MIDDLE EAST || IMPORTANT 24 HOURS || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6/17/2025
21:36
What Happened Yesterday? Strong Reply by Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/10/2025
21:10
🛑Big and Latest Updates || Negative Propaganda Exposed Badly || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/2/2025
19:51
Big Damage to Modi and India: Trump's Offer: Video Viral || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/11/2025
21:46
Meeting with Imran Khan! Gates Open of Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/22/2025
22:21
Imran Riaz Khan's Reply to Gandapur || Kaptaan ka inkaar || Exclusive Analysis
Imran Riaz Khan
3/28/2025
18:59
🛑Why Gen Asim Munir Promoted to Rank of Field Marshal? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/21/2025
22:00
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
5/27/2025
19:56
Who is Trying to Ban My YouTube Channel in Pakistan? || Imran Riaz Khan Exclusive
Imran Riaz Khan
5/20/2025
19:18
🛑BIG BREAKING NEWS FROM UNITED STATES || ALEEMA KHAN vs ALI AMIN || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
Imran Riaz Khan
6 days ago
21:15
Imran Khan's Article in Time Magazine || Trump's Big Statement || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
3/1/2025
23:27
🛑COAS Statement: What is Hard State? || Exclusive Story || Imran Riaz Khan VLOG
Imran Riaz Khan
4/16/2025