#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
🛑Big and Latest Updates || Negative Propaganda Exposed Badly || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big and Latest Updates || Negative Propaganda Exposed Badly || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30چیف کا موجودہ حالات کے تناظر میں بیان آیا
00:32ایک تو انہوں نے جی وہ بات کی ہے
00:34کہ
00:34دو قومی نظریہ
00:37ہندو الگ ہیں مسلمان الگ ہیں
00:40دو قومی نظریہ کے اوپر
00:42ابھی خبریں بھی ٹی وی میں چلائی جارہی ہیں
00:43کیونکہ حملہ ہو گیا ہے
00:44ہمیں تو دکھائی نہیں دے رہا
00:46اس خطے کے اندر کوئی ہندو اور مسلمان مکس نہیں ہو رہے
00:50نہ کوئی ایسی تحریک چل رہی ہے
00:51کہ زبردستی ہندووں کو مسلمان کیا جائے
00:54یا مسلمانوں کو ہندو کیا جائے
00:56کوئی ایسی چیز نہیں چل رہی
00:58بھارت جس کے ساتھ آپ کا یہ کنفلکٹ ہے
01:01وہاں پہ بھی بے شمار مسلمان رہتے ہیں
01:03شاید اتنے ہی رہتے ہیں
01:05جتنے پاکستان میں رہتے ہیں
01:06یا اس سے زیادہ
01:07تو اس سے دو قومی نظریہ
01:10وہ تو خطرے میں نہیں ہیں
01:12وہ تو معاشر دلم کی کتاب میں لکھا ہوا ہے
01:14ہم پڑھتے رہے
01:14لیکن آرمی چیف نے خاص طور پر دو قومی نظریہ کی بات کی ہے
01:18جو ان کا مین سٹیٹمنٹ ہے
01:20وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
01:22آرمی چیف نے بیان دیا ہے
01:24موجودہ حالات کے تناظر میں
01:25جب انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کی بات کر رہا ہے
01:28جب انڈیا جو ہے وہ پاکستان کو دھنکیاں لگا رہا ہے
01:32اور پاکستان کے بارے میں کہہ رہے ہیں
01:34کہ ہم آپ کا پانی بند کر دیں گے
01:36اور آپ پانی کے لیے ترسیں گے
01:37آپ کی زمینیں بنجر ہو جائیں گے
01:40اس وقت آرمی چیف آسیم منیر صاحب نے کہا
01:43کہ ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر
01:47انگنت قربانیاں دیں
01:49اور بے مثال جدوجہد کی
01:51ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں
01:54پھر آگے وہ دو قومی نظریہ ہے
01:56مسلمان اور ہندو دو قومیں ہیں
01:58ایک قوم نہیں ہے
01:59ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر
02:02انگنت اور بے مثال جدوجہد کی ہے
02:05ہم مسلمان زندگی کے تمام پہلیوں میں ہندووں سے مختلف ہیں
02:10یہ بانشرت علوم کی کتاب میں میں نے پڑھا تھا
02:13آٹھویں جماعت میں
02:13ساتھویں آٹھویں جماعت میں
02:15یہ وہاں لکھا ہوا تھا
02:17یہ باتیں قوم کو بتانے کی کیا ضرورت ہے
02:19قوم کو اگر آرمی چیف نے بتانا ہے
02:21تو وہ یہ بتائیں
02:22کہ اگر انڈیا پانی روک دے گا
02:24تو وہ جاری کیسے ہوگا
02:26دیکھیں آپ کو انڈین آرمی چیف کا نام پتا ہے
02:29باران پاکستان کی پہلے میں کوئی یہ بتاؤں
02:31پاکستان کی گورنمنٹ نے ایک بڑا اچھا کام کیا
02:33بڑا زبردست کام کیا ہے
02:35پاکستان کی گورنمنٹ نے
02:37یہ آفر کی انڈیا کو
02:39کہ ہم ایک
02:40ازادانہ تحقیقات کروالے تھے
02:43اس واقعے کی
02:44جو واقعہ پہل گام میں ہوا ہے
02:47سیاہوں کا جو قتل حام ہوا
02:49جو ان پہ گولی چلی
02:50جت میں غیر ملکی اور انڈین سیاہ مارے گئے
02:53اس میں
02:55ایک غیر جانب دانہ تحقیقات کروالے تھے
02:57اور اس کے نتائج آنے دیں
03:00دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
03:02ایسا ہی عمران خان صاحب نے بھی کہا تھا
03:05جب ان کے دور میں ایک فالس فلیگ آپریشن کا سارا و بیانیاں بنا تھا
03:09یہ بڑا ٹھیک موقف ہے
03:11بڑی جائز بات ہے
03:12کہ جناب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا لیتے ہیں
03:15یا اگر آپ کے پاس کوئی شواہد ہیں
03:17تو وہ آپ پاکستان کے ساتھ شیئر کریں
03:19عالمی دنیا کے ساتھ شیئر کریں
03:21عالمی میڈیا کے ساتھ شیئر کریں
03:24اگر کوئی شواہد ہیں تو
03:25ویسے تو اس وقت اقوام متحدہ کے پاس
03:28پاکستان کو جانا چاہیے اور انہیں کہنا چاہیے
03:30کہ انڈیا پاکستان کے اوپر سنگین
03:32الزام لگا رہا ہے
03:33ہم دونوں ایٹوبک پار ہیں
03:36اقوام متحدہ کی یہ
03:38رسپنسیبلٹی ہے کہ دو ایٹمی قوتوں
03:40کے مابین جو کشیدگی پیدا ہو رہی ہے
03:42اور جو حالات پیدا ہو رہے ہیں
03:44انہیں کم کرنے کے لیے
03:46وہ انڈیا سے وہ شواہد
03:48مانگے جن کی بنیاد پہ
03:50وہ یہ کہہ رہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان نے کیا
03:52یا کروایا ہے
03:52تو اقوام متحدہ کو مانگنا چاہیے
03:56بارال یہ ایک اچھی بات ہے
03:58جو وزیراعظم نے کہی پاکستان نے آفر کیا
04:00کہ جناب غیر جانب درانہ تحقیقات
04:02ہم کروا لیتے ہیں
04:03اس کی بنیاد کے اوپر جو ہے وہ فیصلہ کر لیتے ہیں
04:06اگر پاکستان رسپونسیبل ہے
04:08تو پھر پاکستان پہ الزام لگائیں نا آپ
04:10ایسے تو آپ نہیں لگا سکتے
04:12اچھا تھی پاکستان یہ آرمی چیف کا بیان
04:14میں نے آپ کو بتایا
04:14آپ کو انڈین آرمی چیف کا نام پتا ہے
04:17میں جب یہ ویلوگ کر رہا ہوں
04:20تو میں شرطیا یہ بات کہتا ہوں
04:22کہ اگر اس کو
04:23ایک لاکھ افراد سن رہے ہیں نا
04:25تو ایک ہزار بھی ایسے نہیں ہوں گے
04:27جو انڈین آرمی چیف کا نام جانتے ہوں گے
04:29ہو سکتا ہے ایک سو بھی ایسے نہ ہوں
04:31کہ جو انڈین آرمی چیف کا نام جانتے ہوں
04:33انڈین آرمی چیف نے دورہ کیا ہے مقبودہ کشمیر کا وہ وہاں پہ لائن آف کنٹرول اور وہاں کے معاملات کو سب کو ریویو کر رہے ہیں وہ وہاں پہ دورہ کر رہے ہیں وہ اپنی آپریشنل تیاریوں کو دیکھ رہے ہیں ان کا نام ہے جنرل اپندرہ دوویدی یہ انڈین آرمی چیف ہے مجھے بھی پڑھنا پڑھا ہے ان کا نام ہے مجھے زبانی یاد نہیں ہے اپندرہ اپندرہ ہم کہتے ہیں
04:57تو جنرل اپندرہ جو ہیں یہ انڈین آرمی چیف ہیں ان کا کوئی بیان نہیں آیا ان کا سیکیورٹی فیلیر ہوا ان کے وہاں پہ لوگ مارے گئے ان کی انٹیلیجنس کی ناکامی ہوئی جو ان کی گورنمنٹ نے تسلیم کی لیکن انڈین آرمی چیف کا کوئی سٹیٹمنٹ نہیں آیا ملازم ہے نا چوکی دار ہے جب چوکی دار سے غلطی ہو جائے جب چوکی دار سے کتا ہی ہو جائے اور جب چوکی دار اپنی چوکی داری ٹھیک طریقے سے نہ کر پائے
05:26تو پھر اس کا بولنا بنتا ہی نہیں ہے پھر چوکی دار نے چھپ کر کے بیستی کروانی ہوتی ہے اور پھر وہ کرنا ہوتا ہے جو مالک کہیں تو مالک بولیں گے چوکی دار وہی کرے گا چوکی دار کو تب بولنا چاہیے جب وہ اپنی ڈیوٹی پوری طرح کر دے تو انڈین آرمی چیف شرمندہ بھی ہے ناکامی ہوئی ہے لیکن پاکستان اور انڈیا کا اگر آپ موازنہ کریں تو پاکستان میں سارا فوکس چاہے وہ آپ کا دفاع ہے آپ کی معیشت ہے آپ کی ذراعت ہے آپ کی سیاحت ہے آپ
05:56آپ کی خارجہ پولیسی ہے آپ کی داخلہ پولیسی ہے آپ کی سیاست ہے آپ کی قومی اسمبلی ہے آپ کا سینٹ ہے آپ کی صوبائی حکومت ہے آپ کی مادنیات ہے جو کچھ بھی ہے پاکستان میں سارا فوکس آرمی چیف کی طرف جاتا ہے انڈیا میں آرمی چیف کی طرف لڑائی کا فوکس بھی نہیں جاتا ہے جنگ کا فوکس بھی جنگ کی بات ہوتی ہے تو مودی کی بات کرتے ہیں یا ان کا وزیر دفاع اس کی بات کرتے ہیں راجنات وغیرہ کی بات کرتے ہیں وہ بات ہی نہیں کرتے ہیں
06:25وزارت داخلہ ان کی وزارت خارجہ ان کی جے شنکر وغیرہ یا ان کا وزیر
06:30اعظم ہمارے یہاں پہ جو ہے وہ آرمی چیف سب سے زیادہ مرکز نگاہ
06:34بن جاتے ہیں انڈین آرمی چیف فوج بھی ہم سے کئی گناہ بڑی ہے ہاں
06:39تھے آرمی ان کے بعد پاکستان سے زیادہ بجٹ بھی بہت بڑا ہے وہ لڑتے
06:42بھی رہتے ہیں کبھی پاکستان کے ساتھ کبھی چینہ کے ساتھ تو وہ بھی ایک
06:46آرمی چیف ہے نا زیادہ بڑا بجٹ ہے زیادہ بڑا اس کا وہ سسٹم
06:51ہے لیکن انڈین آرمی چیف کا نام بھی آپ کو نہیں پتا مداخلت ہی
06:55نہیں کرتا کسی چیز میں صرف انتظار کرتا ہے کہ باس کا اکم آئے گا
06:58تو میں کام کروں گا یہاں پہ آرمی چیف is the boss اور یہ تو ٹی وی
07:04ٹاک شوز میں لوگ openly بات کرتے ہیں اور کہتے رہتے ہیں اب ناظرین
07:08اس وقت جو ہے وہ ایک چیز اور ہوئی ہے کہ ایک نیا نغمہ جاری کیا
07:15گیا ہے آرمی چیف نے ایک نعرہ لگایا تھا کہ پاکستان ہمیشہ
07:19زندہ باد تھوڑے سے تبدیلی کے ساتھ پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو
07:25ہم ہمیشہ سے لگاتے چلے آ رہے ہیں تو ہلکی تبدیلی کے ساتھ انہوں
07:28نے ایک نعرہ لگایا پاکستان ہمیشہ زندہ باد اور اس نعرے کو لے
07:33کر کے ایک نغمہ لانچ کیا گیا اس موقع پر پاکستان میں سلابہ آ جائے
07:38پاکستان میں اندرونی جنگ لگ جائے
07:41پاکستان میں فوج کی مقبولیت میں کمی ہو جائے
07:44عوام کے ساتھ کوئی ان کا کنفلکٹ ہو جائے
07:47ملٹری قیادت کا
07:48یا پاکستان کسی جنگی صورتحال میں چلا جائے
07:51تو سب سے پہلے نغمہ لانچ ہوتا ہے
07:53سب سے پہلے نغمہ لانچ کیا جاتا ہے
07:56نغمہ لانچ ہو گیا ناظرین
07:57اور یعنی یہ مجھے حیرت ہوتی ہے
08:00کہ فوج کا کام ہے ملی نغمے بنانا
08:02یہ تو لوگ بناتے ہیں نا
08:05جو موسیقار ہیں گلوکار ہیں جن کا یہ کام ہے
08:07وہ یہ کام کریں گے نا
08:09فوج تو نغمے نہیں بنائے گی
08:11بارال آئی ایس پی آر نے ایک نغمہ جاری کیا
08:14جو ان کی ویب سائٹ پہ موجود ہے
08:17میں یہ کھول لیے میں نے ویب سائٹ
08:18میں دیکھ کے آپ کو پڑھ کے بتاتا ہوں
08:20ناظرین ساڑھے تین گھنٹے پہلے
08:24اب سے ساڑھے تین گھنٹے پہلے
08:26یہ نغمہ اپلوڈ کیا گیا ہے
08:29آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پہ
08:31اور ساڑھے تین گھنٹے کے اندر
08:34اس نغمے کو
08:36نو ہزار چار سو لوگوں نے دیکھا ہے
08:39یہ حالات ہیں
08:41یعنی شہبہ شریف کہہ رہے ہیں کہ
08:44پچیس کروڑ عوام جو ہے پوری طاقت سے ساتھ کھڑی ہے
08:47نہیں پبلک کو پرابلم ہے
08:49پبلک یہ کہہ رہی ہے کہ
08:50ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہمارا مینڈیٹ شینہ ہوا ہے
08:53ہم نے ووٹ کسی اور کو ڈالا تھا
08:54لا کے بٹھا کسی اور کو دیا
08:56لوگ ناراض ہیں
08:58لوگ یہ کہہ رہے ہیں آپ نے ہمارے ساتھ زیادتی کیا ہے
09:01ہم سے معافی مانگیے
09:01لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے ظلم کیا
09:04جبر کیا فستائیت کی
09:06آپ نے انسانی حقوق کی پامالیاں کی ہیں
09:09آپ ہم سے معافی مانگیے
09:10اور پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
09:13معافی مانگ نہیں رہی
09:14اب اس کا ردعمل یہ دیکھئے کہ
09:16آئی ایس پی آر کا نغمہ جو ایک گھنٹے کے اندر
09:19دس لاکھ پہ پہنچ جاتا تھا
09:20پانچ لاکھ دس لاکھ ایسے جاتا تھا
09:22شوٹو شوٹ
09:23ملینز کے اندر ان کے پڑے ہوئے
09:25سینکڑو ملین
09:26لوگوں نے دیکھے ہوئے ان کے نغمے
09:27نو ہزار چار سو
09:29ساڑھے تین گھنٹے میں
09:31اس رفتار سے تو یہ ایک ہفتے کے اندر
09:33ایک لاکھ پہ پہنچے گا
09:35یا چلو دو لاکھ تین لاکھ پہ پہنچ بھی گیا
09:37تو یہ کیا صورتحال ہے
09:40یہاں ایک سبق ہے
09:42سب کے لیے
09:43کہ کوئی بھی فوج
09:45وہ اپنے ملک سے بڑی نہیں ہوتی
09:48یا اپنے ملک سے طاقتور نہیں ہوتی
09:51اور ملک
09:52سارا کچھ جو ہے
09:53ملک کا سب کچھ وہ عوام ہوتی ہے
09:54پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے
09:56اور لوگوں کی اکثریت ناراض ہے
09:58کیا کوئی فوج
10:00یہ بوجھ اٹھا سکتی ہے
10:01اس حساس موقع کے اوپر
10:03ملنٹری اسٹیبلشمنٹ کو فائدہ اٹھانا چاہیے
10:06قوم سے معافی مانگنی چاہیے
10:07گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے
10:09اور جمہوریت کو پاکستان میں بحال کرنا چاہیے
10:12جیسے کہ انڈیا میں ہے
10:13ان کے سیاستدان اور ان کی سیویلین کی عادت
10:16جو ہے
10:16وہ فیصلے کر رہی ہے
10:18پاکستان میں فیصلے کام اور کیسے ہو رہے ہیں
10:20یہ آپ کے سامنے ہیں
10:21اور ایسا لگتا ہے ناظرین ایک تاثر دیا جا رہا ہے
10:24کہ جیسے
10:25جنگ اگر نہ ہوئی
10:28یا لڑائی نہ ہوئی
10:29تو یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی
10:30یعنی اگر کشیدگی میں کمی ہو جاتی ہے
10:33تو یہی پاکستان کی کامیابی ہے
10:34نہیں
10:34پاکستان کی کامیابی ہے
10:36کہ انڈیا خود کہے
10:37کہ انہوں نے سندھ تاس معاہدہ بحال کر دیا ہے
10:41پاکستان کی کامیابی تب ہے
10:43جب ہمارا پانی روکنے کے ازائم
10:46انڈیا کے ختم ہو جائیں
10:48انہوں نے کئی جگہ پہ ماضی میں بھی ہمارا پانی روکا ہے
10:51جیلم میں روکا ہے
10:53چناب میں روکا ہے
10:54دریائے سندھ اب خطرے میں ہیں
10:56راوی سطلج اور بیاس تو وہ پہلے ہی
10:59بنجر کر چکے ہیں سارا علاقہ
11:00تو اگر آپ اپنا پانی واپس لے پائیں
11:04پاکستان کی سرزمین کے اوپر
11:06دریاؤں میں پانی کی فراوانی پہلے کی طرح ہو جائے
11:09جیسے آج سے پچاس سال پہلے
11:11چالیس سال پہلے ہوتی تھی
11:12تو یہ تو پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے
11:15اگر جنگ بندی رہتی ہے
11:17لڑائی نہیں ہوتی
11:19اور کشیدگی نہیں ہوتی
11:21تو یہ کوئی کامیابی نہیں ہے
11:22دیکھیں پاکستان کی جو فوج ہے
11:23اس کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا
11:25اور مجبور کیا گیا ہے
11:26کہ آپ لڑے
11:27ورنہ پھر آپ کے پاس پانی نہیں ہے
11:30یہ ایک جنگ مسلط ہو گئی ہے
11:33پاکستان کے اوپر
11:34اور آپ کو لڑنی پڑ جائے گی
11:36اگر آپ کا پانی نہیں کھلتا تو
11:37پاکستان کے اندر
11:39کئی لوگ مذاق اڑا رہے ہیں
11:40کہ جناب پانی بند ہو گیا
11:42تو یہ کیا ہے
11:42یہ نلکہ میں نے کھولا پانی آ رہا ہے
11:44یہ جناب میں نے موڈر چلائی
11:46تو زمین میں سے پانی نکل رہا ہے
11:47زیر زمین پانی پاکستان کا
11:49اتنا نیچے جا چکا ہے
11:51اس کے آداد و شمار میں
11:52کسی دن آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
11:54دریاؤں کے جو کنارے ہیں
11:56جو علاقے دریاؤں کے ساتھ ساتھ ہیں
11:58وہاں پہ کتنی خوشکسالی ہے
12:00اور دریاؤں کی صورتحال کیا ہے
12:01وہ ڈیٹا آپ اٹھا کر دیکھ لیں
12:04آپ ڈیٹا اٹھا کر دیکھ لیں
12:07آپ کو مل جائے گا
12:08پاکستان کے سرکاری ڈیپارٹمنٹس کا
12:10ڈیٹا سوشل میڈیا پہ
12:11انٹرنیٹ پہ پڑھا ہوا ہے
12:13آپ وہ آداد و شمار دیکھیں
12:15پچھلے 20-25 سال کے اندر
12:16ہمارا وارٹر نیول کیسے نیچے گیا ہے
12:18اور انڈیا نے دڑا در ڈیم بنائے ہیں
12:21پاکستانی پانیوں کے اوپر
12:22تو یہ جو لوگ مزاک اڑا رہے ہیں
12:24اڑالے مزاک
12:25پینے کا پانی تو آپ کو
12:26منرل وارٹر تب بھی مل جائے گا
12:28جب آپ کے کسان کے بعد
12:30یہ بات کسان کی ہو رہی ہے
12:31کسی بابو کی نہیں ہو رہی
12:33جو اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا
12:34اور پانی کی منرل وارٹر کی
12:36بوتل پی رہا اٹھا گئے
12:37اس کی بات نہیں ہو رہی
12:39بات ہو رہی ہے کسان کی
12:40جس نے اپنی زمین کو
12:42فلڈڈ وارٹر دینا ہے
12:43جس نے اپنی چاول کی فصل کے لیے
12:46پانی کھڑا کرنا ہے
12:47جس نے گندم کے لیے پانی چاہیے
12:49جس نے اپنے گنے کے لیے پانی چاہیے
12:51جیسے اپنی باقی اجناس کے لیے پانی چاہیے اور کسان کی پہلے حالت کیا ہے یہ شیف وقاس اکرم صاحب نے بڑی تفصیلی چیزیں بتائی ہیں میں آپ کو بعد میں بتاتا ہوں
12:59ابھی اس وقت دیکھیں ہمارے اوپر ایک جنگ مسلط ہے پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو ساری توجہ اپنے حقیقی دشمن اور حقیقی معاملے کی طرف کرنی پڑے گی
13:09یہ طرح بھول جائے کچھ عرصے کے لیے کہ پی ٹی آئی بھی کچھ چیز ہے یا عمران خان کو دبانا ہے یا ملاقاتیں روکنی ہیں یا مادنیات کے بل پاس کروانے ہیں یہ مادنیات والے بل پہ بھی ایک خبر آئی ہوئی سنو ٹی وی نے دی ہے میں نے اس کے برے تحقیق کی ہے یہ چوبیس تاریخ کو ہوا تھا جی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کا خیبر پکتونخواہ کی جو ہے اور ایسی کوئی بات نہیں ہے جو کہی جا رہی ہے کہ جناب علی امین نے کہا کہ میں
13:39دے دوں گا تو آپ بل پاس کروا دیں سب مل کے تو ایسا نہیں ہوا جھوٹیں یہ فراڈ ہے یہ خبر جھوٹی ہے غلط ہے میں نے اس کے بارے میں تحقیق کی ہے ہاں وہاں دو تین لوگوں نے اس کے بارے میں بات کی اور پوچھا اور اس کا جواب یہ دیا گیا کہ عمران خان اس کا فیصلہ کریں گے لیکن علی امین گنڈا پور صاحب نے اس کی صفائی ضرور پیش کی کہ جناب یہ بل اتنا برا نہیں ہے جتنا اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے لیکن فیصلہ عمران خان صاحب نے کرنا ہے تو یہ چوبیس اپریل کی رات کو ا
14:09انہوں نے بتایا کہ یہ اینول ڈیولپمنٹ پروگرام جو ہوتا ہے صوبے کا جو ترقیاتی سکیمیں ہوتی ہیں اس کے لیے ایک میٹنگ ہوئی تھی اور اس میں جو ہے وہ فنڈ اب جاری کیے جائیں گے ایم پی ایس کو تاکہ اپنے اپنے حلقوں میں وہ کام کروائیں تو یہ ہے علی امین گنڈا پور نے دفاع ضرور کیا لیکن یہ بات غلط ہے کہ لالچ دی گئی کہ جناب آپ بل پاس کروا دیں یہ خبر بھی غلط ہے یہ بات بھی غلط ہے ناظرین ایک نعرہ یا ایک بیان حنیف عب
14:39بیان ہے ان کا حنیف عباسی صاحب کا بیان جو ہے وہ اید ایس اگر میں پڑھوں تو وہ یہ کہتا ہے کہ آپ ہمارا پانی بند کریں گے ہم آپ کا سانس بند کر دیں بڑا تگڑا اچھا بیان دیا حنیف عباسی صاحب نے اس محول میں جو اینڈیا کے اندر سے ایک دم دھمکیاں آ رہی ہیں جو اینڈیا سے ایک وقت بوچھار ہو رہی ہے سخت بیانات کی تو ایسا ہی جواب جانا چاہیے تھا لیکن حنیف عباسی صاحب سے سوال ہے کہ کیا آپ کا وزیر آدم کیا آپ کا ساب
15:09سکتا ہے مودی کے خلاف جب اپوزیشن میں تھے تو شہباز شریف صاحب نے کہا کہ مودی پاکستان کی شارک پہ ہاتھ ڈال چکا ہے اس کے ہاتھ کاٹنے ہوگے اور مودی کے خلاف انہوں نے سٹریٹمنٹ دیا تھا آج یہ پورا ٹبر مودی کے خلاف ایک لفظ بولنے کو تیار نہیں ہے کہ اگر ہم نے مودی کے خلاف بات کی تو ڈانلڈ ٹرمپ ناراض ہو جائے گا مودی کے خلاف بات کی تو سعودی عرب اور اسرائیل بھی ناراض ہو جائیں گے لہذا مودی کے خلاف بات کرنے سے ڈ
15:39ساتھ ہیں اور میرے خیال میں اب ان کو مجبوری کیا جائے گا کہ آپ کو اسٹریٹمنٹ جاری کریں خاص طور پر نواز شریف کو ہر چیز کے اوپر وہ بولنا چاہتے ہیں لیکن جو انڈیا پاکستان کو دھمکیاں لگا رہا ہے اس کے اوپر وہ بات نہیں کر رہا ہے پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر جو اعتجاج ہوا وہ انڈینز آگئے تھے لندن میں پاکستانی بھی آئے لیکن وہ بڑا عجیب سا کام ہوا ہے بڑا مایوس کن قسم کا تھا پاکستانیوں کا وہاں پہ پاکست
16:09نہیں پڑے گی آپ نغمہ لانچ کرتے ہیں لوگ سنتے نہیں ہیں لوگ ڈس لائک کرتے ہیں آپ تقریر کرتے ہیں لوگ اس کا مزاک اڑاتے ہیں آپ کوئی بات کرتے ہیں لوگ اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں آپ نے اعتجاج کی کال دلوائی کہ جناب وہ اگر انڈینز آئیں گے تو ہم بھی آئیں گے تو کون لوگ آئے پکڑ دکڑ کے لوگ اکٹھے کیے گے کچھ بھی نہیں ہوا اسلام آباد میں جو اعتجاج کروایا گیا وہ کرائے کے لوگ لائے گئے تھے ان کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم کدھر جا رہے
16:39اور ان کو لے جایا گیا وہاں پہ پکڑ پکڑ کے گاڑیوں میں بٹھا بٹھا کے یہ تو صورتحال ہے اور دفاع یہ ایسے کر رہے ہیں وزیر دفاع صاحب کہ اب تک ٹوٹل انیلیسز آپ نکال لیں اور نکال کے آپ دیکھ لیں کہ جتنا نقصان پاکستان کے بیانیے کو خواجہ آصف کے سٹیٹمنٹ نے اور اس انٹریو نے پہنچایا ہے اتنا نقصان پورا انڈیا مل کے نہیں پہنچا سکا یعنی پورے انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا انہوں نے تو وہی کرنا ہے جو وہ کریں گے اور
17:09جو نقصان اکیلے خواجہ آصف صاحب کے اس سٹیٹمنٹ نے پہنچا دیا ہے لیکن جب تک انہیں ہوش آئے گی نا تب تک بہت ٹائم گزر گیا ہوگا اور یہ سارے بیانات ریکارڈ کا حصہ بن رہے ہیں چاہے وہ نواز شریف صاحب کے بیانات ہوں چاہے وہ خواجہ آصف کے بیانات ہوں چاہے وہ خواجہ آصف کا آج والا بیان ہو ناظرین یہ شیخ وقاس اکرم صاحب کا ملعہ کو بتایا تھا کہ کسانوں کے حوالے سے کچھ بڑی اہم اپ ڈیٹس میں میں
17:39حکومت میں جب آخری دن ان کے چل رہے تھے حکومت کے تو ایگری کلچر گروت چار اشاریہ سات فیصد تھا یہ بہت اچھا ہے زبردست ہے لیکن اب لگاتا ہاں ڈیکلائن ہے نیچے جا رہا ہے کسانوں کے لیے دوزار پانچ کے بعد اتنا اچھا وقت عمران خان صاحب کے دور میں آیا تھا دوزار پانچ میں ان کا بہترین وقت تھا جب پرویز مشرف صاحب نے کھانے پکے کیے اور قیمت ملی لوگوں کو ان کی فصل کی تو اس وقت کسانوں کے لیے اچھا وقت تھا تو یہ تقریب
18:09لگ بگ پندرہ سال کے بعد آیا تھا پندرہ سولہ سال سترہ سال کے بعد تو انہوں نے کہا جی کہ عمران خان کی حکومت میں خاد ستنہ سو نبی روپے کی تھی اور گندم کا ریٹ بائیس سو روپے فی من تھا آج خاد پینتالیس سو روپے اور گندم کا ریٹ جو ہے اس وقت ستنہ سو سے اکیس سو روپے کے درمیان ہے یہ شیخ وقعہ سکرم صاحب بتا رہے ہیں
18:32وہ کہہ رہے ہیں پہلے حکومت نے گندم کا جو تخمینہ لگایا تھا وہ تینتیس اشاریہ پانچ ملین ٹن کا لگایا تھا لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ یہ اٹھائیس ملین ٹن ہے یعنی ساڑھے پانچ ملین ٹن کم گندم پیدا ہوئی ہے حکومتی آداد و شمار کے مطابق لیکن آزاد ذرا یہ کہہ رہے ہیں یا ہم نے یہ حساب کتاب لگایا ہے یہ شیخ وقعہ سکرم کا دعویٰ ہے کہ چوبیس سے پچیس ملین ٹن تک گندم پیدا ہوئی ہے
18:58اگر ہم اٹھائیس ملین ٹن ہی لگا لیں گورمنٹ کی بات کو سچ مان لیں تو بھی پانچ ملین ٹن کا جو فرق آ رہا ہے یہ فرق مرا کرنے کے لیے گندم باہر سمگانی پڑے گی اور اگر آپ درامت کرتے ہیں تو ساڑھے پانچ ارب ڈالرز اس کی لاغت آئے گی
19:13آئی ایم ایف سے جتنا پیسہ ہم نے تین سال میں لینا ہے نا اس کے آس پاس جو لاغت ہے نا اتنا پیسہ آپ کو ایک سال گندم امپورٹ کرنے پر لگ جائے گا اور یہ سارا بیڑا غرق مریم نواز اور شباز شریف نے کیا مل کے
19:26کسان کو تباہ کر کے رکھ دیا انہوں نے ان کو ڈسکریج کیا گیا آپ گندم نہ ہو گائیں اگلے سال یہ اور کم ہو جائے گا جو انہوں نے کسان کی حالت کر دی ہے اب یہ باہر پیسہ دیں گے غیر ملکی کسانوں کو گندم منگانے کے لیے اپنے کسان کو رول دیں گے اسے پیسے دینے کے لیے تیار نہیں ہے بدلہ لے رہے نا کہ تم نے ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا جب تم ہمیں ووٹ نہیں دوگے تو ہم تم سے گندم بھی نہیں لیں گے
19:51اگر کسان کو ایک من گندم کے اوپر سو روپے کا نقصان ہونا بلکہ نقصان اس سے بہت زیادہ ہے لیکن اگر سو روپے ابھی اس کو کم قیمت ملے تو پچھتر ارب روپے کا کسانوں کو نقصان ہوتا ہے جس میں پچاس ارب کا نقصان صرف پنجاب کے اندر ہوتا ہے اور اس وقت فی من قیمت سترہ سو سے اکیس سو روپے دی جا رہی ہے اور لاغت چونتیس سو روپے فی من تک پہنچ گئی ہے چونتیس سو روپے فی من تک تو نقصان ایک ہزار روپ
20:21کسان کا تو یہ سات سو پچاس ارب اور پانچ سو ارب کا نقصان تو صرف کم سے کم پانچ سو ارب کا نقصان پنجاب کے کسان کا ہو رہا ہے یہ کم سے کم بتا رہا ہوں آپ اس میں بھی ففٹی پرسنٹ کا اضافہ کر سکتنے ہیں اور یہ عداد و شمار شیخ فقاس اکرم صاحب نے دیئے ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ بارہ سو روپے لاغت کم ہے میں میں نے ہزار پی لگایا تھا وہ بارہ سو روپے بتا رہے ہیں کسان کا لگاتار نقصان کر رہی ہے حکومت انہیں ہوشی لی ہے کسی ایک م
20:51کر کام ٹھیک کیا ہونا تو بندہ کہے کہ یہ ٹھیک کام کر رہے ہیں ہر جگہ انہوں نے بیڑا غرق کیا صرف ایک کام انہیں کرنا آتا ہے جہاں خالی جگہ دیکھی اپنا مو چپکا دیا جہاں جگہ دیکھی وہاں پہ اپنی فوٹو لگا دی بس یہ ایک کام ہے جو یہ صحیح کرتے ہیں باقی کوئی کام انہیں نہیں آتا اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ